"توکّل " جانتے ہو کیا ہے؟ اللّٰہ کی رحمت سے اُس وقت بھی نا اُمید نہ ہونا جب صبر کرنا بھی مُشکل ہو جائے۔ایسے وقت میں شُکر کرنا اللہ پاک کو بہت پسند ہے۔ بیشک اللہ تعالٰی بہترین وقت پر بہترین فیصلہ کرنے والا ہے۔ یا اللّه پاک تمام بیماروں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما، مرحُومین کے درجات بُلند فرما، ہم سب سے راضی ہو جا اور توکل کی نعمت سے ہمیں مالا مال فرما۔آمین ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️