Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/20/2025
❗اسٹیٹس پر ناچ گانا کیوں نہیں لگانا چاہیے؟❗

ذرا ایک لمحہ ٹھہریے،
تصور کیجیے...!!!!!!!!!❗️❗️❗️
آپ اپنی قبر میں ہیں،
تنہا، خاموش، گہرے اندھیروں میں،
فرشتے آپ کا نامۂ اعمال کھولتے ہیں،
اور آپ کو خوش خبری سناتے ہیں:
"مبارک ہو!
آپ کے نامۂ اعمال میں 999 نیکیاں ہیں...
اور صرف 998 گناہ...
آپ جنت کے مستحق بن چکے ہیں!"
آپ کا دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے،
چہرے پر اطمینان، آنکھوں میں امید کے چراغ روشن۔

لیکن!!!!!!!
اچانک ایک فرشتہ آواز دیتا ہے:👇

"رکیے!!!!!! ‼️‼️‼️‼️
گناہوں کی تعداد 1000 ہو چکی ہے!"

آپ حیران... پریشان... لرزاں!

آپ گھبرا کر پوچھتے ہیں:

"یہ کیسے ہے؟ 🤔🤔🤔

فرشتہ جواب دیتا ہے:👇

"ابھی ابھی ایک شخص نے وہ گانا سنا ہے جو آپ نے اسٹیٹس پر لگایا تھا،
اور اس کے سُننے کا گناہ بھی آپ کے نام کر دیا گیا ہے۔" 💔

افسوس صد افسوس!😭😭
اب فیصلہ بدل چکا ہے...😭😭

جنت کا دروازہ بند،
اور جہنم کی کھڑکی کھل چکی ہے! 😭😭😭

اس وقت آپ کے پاس صرف پچھتاوا ہوگا...

مگر افسوس!😭😭😭

پچھتاوا نہ نیکیاں بڑھا سکتا ہے،
نہ گناہ مٹا سکتا ہے...

📛 تو ابھی وقت ہے!!!

❌ ناچ گانے سے دور رہیے
❌ ایسے مواد کو شیئر نہ کیجیے جو آپ کے لیے دائمی خسارے کا سبب بنے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے، نیکیوں کو اپنانے، اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🤲🤲آمین ثمہ آمین🤲

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈیانے سننے کا عذاب
00:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:06جو گانے والے کے پاس بیٹھے
00:08اور کان لگا کر دھیان سے اسے سنے
00:12تو اللہ تعالیٰ بروز قیامت
00:15اس کے کانوں میں شیشہ پگلا کر ڈال دے گا
00:19اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:23آباد رہے وہ شخص جو میری حدیث سن کر دوسروں تک پہنچائے
00:30موسیقی

Recommended