Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
❣️نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت❣️
لوگوں سے ملتے وقت مُسکرانا
اندھے کو راستہ دکھانا اور
راستے سے پتھر ہٹانا
جب مریض کی عیادت کو جانا تو اس کو اپنے لیئے دعا کرنے کو کہنا، کیونکہ مریض کی دعا فرشتوں کی دعا کی طرح ھوتی ھے،
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ھے، سرسبز و شاداب رھے وہ شخص جو میری حدیث سُنے اور اس کو دوسروں تک پہنچائے۔۔۔!!!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مسکرانا سنت ہے
00:01سر جکا کر چلنا سنت ہے
00:03سوتے وقت سرما لگانا سنت ہے
00:05مہمان کو دروازے تک رخصت کرنا سنت ہے
00:08سلام کرنا سنت ہے
00:09خوشی میں کسی سے گلے ملنا سنت ہے
00:12بیٹھ کر پانی پینا سنت ہے
00:14سواری پر چڑھتے وقت
00:15اللہ اکبر کہنا سنت ہے
00:17سواری سے اترتے وقت
00:18سبحان اللہ کہنا سنت ہے
00:20روٹی کانے سے پہلے چار ٹکڑے کر کے کانا سنت ہے
00:23اپنے محبوب کے صدقے
00:25اس ویڈیو کو شیئر ضرور کریں

Recommended