Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
"مناقبِ اہلبیت حصہ سوم: سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ کے پھول ہیں" پر مختصر و جامع تفسیر


---

🌷 تفسیر:

سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما نواسہ رسول ﷺ ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک، دل کا سکون اور جنت کے نوجوانوں کے سردار قرار دیا۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "اللهم إني أُحِبُّهُما فأَحِبَّهُما"

"یا اللہ! میں ان دونوں (حسن و حسین) سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان سے محبت فرما۔"
(صحیح بخاری، 3747)



آپ ﷺ انہیں سینے سے لگاتے، چومتے اور فرماتے:
"یہ میرے پھول ہیں جن سے میں دنیا میں خوشبو لیتا ہوں"۔

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی صلح نے امت مسلمہ کو ایک بڑے فتنے سے بچایا، اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت نے حق کے لیے جان کی قربانی کا اعلیٰ ترین نمونہ پیش کیا۔

ان دونوں کی محبت ایمان کا حصہ ہے، اور بغض نفاق کی علامت ہے۔




1. #اہلبیت


2. #سیدنا_حسن


3. #سیدنا_حسین


4. #نواسہ_رسول


5. #محبت_اہلبیت


6. #نبی_کریم_کے_پھول


7. #جنت_کے_نوجوانوں_کے_سردار


8. #واقعہ_کربلا


9. #صلح_امام_حسن


10. #فضائل_اہلبیت

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال الحسن والحسین هما ریحانتای من الدنیا رواغ البخاری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حسن اور حسین یہ دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں
00:23دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حسنین کریمین سے والحانہ محبت فرمایا کرتے تھے آپ ان شہزانوں کو چومہ کرتے تھے ان کو سونگا کرتے تھے اور فرماتے تھے
00:36ہما ریحانتای من الدنیا یہ میری دنیا کے دو پھول ہیں اور کیوں نہ ہو کہ ان دو شہزانوں کو سب سے پہلی جو آواز سنوائی گئی وہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آزان کی آواز تھی جو حضور نے ان کے کانوں میں دی
00:50اور سب سے پہلی جو خوراک ان شہزادوں کو دی گئی وہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بنائی ہوئی کٹی تھی
00:57جس میں حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لعابدہ ہم شامل تھا اور کیوں نہ ہو کہ یہ سیدہ خاتون جنت سیدہ فاطمت زہرہ رضی اللہ تعالیٰ آدھا کے نور نظر
01:06سیدہ علیہ المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لختے جگر ہیں اور کیوں نہ ہو کہ سیدہ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ہیں
01:18یہ تمام در نسبتیں حسنین کریمین کو حاصل ہیں اور صحابہ اکرام نے اہل بیعت اور خاص طور پر حسنین کریمین کے بے شمار فضائل بیان کیے ہیں
01:28جن کو محدثین نے کتب حدیث میں نقل کیا ہے
01:31محرم الحرام میں بعض مجالس کی آڑ میں اور بہت سارے سوشل میڈیا پر بیٹھے ہوئے اہل سنت کے لعبادہ میں
01:39وہ تمام لوگ صحابہ اور اہل بیعت کے درمیان میں عداوتیں اور دشمنیاں بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:46یاد رکھئے اہل بیعت کے جتنے فضائل امت تک پہنچے وہ فضائل بیان کرنے والے صحابہ اکرام ہی ہیں
01:54اسی روایت کو دیکھئے آج کی روایت کو بیان کرنے والے حضرت عبداللہ ابن عمر ہیں جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے ہیں
02:02ابن عمر بھی صحابی حضرت عمر بھی صحابی اور حضرت عمر کے بارے میں تو بعض بدبخت یہاں تک کہتے ہیں
02:08کہ انہوں نے اہل بیعت پر مظالم کیے نعوذ باللہ
02:11لیکن دیکھئے صحابہ اکرام ہی اہل بیعت کے فضائل کو امت تک پہنچا رہے ہیں اور ان کو بیان کر رہے ہیں
02:19اس لیے صحابہ اور اہل بیعت سے ہمیشہ والے حضرت عمر محبت رکھیں اور ان کے تعلقات کو کبھی بھی تاریخ کی نظر سے نہ دیکھیں
02:27ہمیشہ قرآن کریم کی روشنی میں دیکھیں کہ قرآن ان کے بارے میں کہتا ہے
02:31صحابہ اپس میں رحم دل و محبت کرنے والے ہیں
02:35صحابہ اور اہل بیعت آپس میں پیار کرنے والے ہیں
02:38اس لیے صحابہ اور اہل بیعت کے تعلقات کی کبھی بھی تاریخی پیرائے میں نہ دیکھئے
02:43قرآن کے پیرائے میں دیکھئے
02:45کہ قرآن ان کے تعلقات کو آئیڈیل اور محبت والا تعلق قرار دیتا ہے
02:50صحابہ اور اہل بیعت سے ہمیشہ والے حضرت عمر محبت کرنی چاہیے
02:54و السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:57اللہ وبرکاتہ

Recommended