Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday



---

📌 ٹائٹل:

"حسینیت: صرف مرثیہ نہیں، پیغامِ حق و باطل کی جنگ ہے"


---

📖 تشریح (تفسیر):

حسینیت صرف چند دن کے مرثیوں، نوحوں یا جلوسوں کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مستقل جدوجہد کا نام ہے جو ظلم، جبر، ناانصافی، اور باطل نظام کے خلاف ہے۔
حضرت امام حسینؓ کی شہادت کربلا میں صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک ایسا پیغام ہے جو ہر دور کے مظلوم کے لیے روشنی اور ہر ظالم کے لیے للکار ہے۔

کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ حق کے لیے کھڑے ہو جانا، چاہے دنیا ساتھ نہ دے، اصل کامیابی ہے۔
یکم تا 10 محرم کو جو یاد منائی جاتی ہے، وہ محض جذبات کا اظہار نہیں بلکہ ایک عہد کی تجدید ہونی چاہیے کہ ہم بھی حق کے ساتھ کھڑے ہوں گے، چاہے حالات کیسے بھی ہوں۔



1. #حسینیت


2. #کربلا_کا_پیغام


3. #حق_اور_باطل


4. #شہادت_حسین


5. #محرم_الحرام


6. #امام_حسین


7. #کربلا_کی_یاد


8. #حسین_کا_پیغام


9. #ظلم_کے_خلاف


10. #یاد_شہداء

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ام سلمة رضی اللہ تعالی عنہ قالت
00:05رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تعنی فی المنام وعلى رأسه ولحیتہ التراب
00:11فقلت مالکہ یا رسول اللہ قال شہدت قتل الحسین آنفا
00:17رواہ الترمدی
00:19حضرت سلمہ جو کہ باندی ہیں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
00:24وہ کہتی ہیں دخلتو على ام سلمہ
00:26میں حضرت ام سلمہ ام المومنین کی خدمت میں حادر ہوئی
00:30وہیہ تب کی وہ رو رہی تھی
00:31فقلتو میں نے ارز کیا ما یبکیک آپ کیوں رو رہی ہیں
00:35تو انہوں نے فرمایا رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو عبارت آج ہم نے پڑھی
00:40کہ میں نے حضور کو خواب میں دیکھا ہے کہ آپ کے ڈاڑی مبارک سر مبارک پہ غبار کے اثرات ہیں
00:45میں نے ارز کیا یا رسول اللہ کیا ہوا ہے
00:48تو آپ نے فرمایا شہید تقتل الحسین آنفا
00:51میں ابی ابی حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی شہادت دیکھ کے آ رہا ہوں
00:55دوستو خاندان رسول نے بہت بڑی قربانی دی ہے
01:03اور ہمارے لیے بہت سارے درست چھوڑے ہیں
01:06لیکن ہماری طرف سے جو اس قربانی کا صلح مل رہا ہے
01:10صلح تو اصل اللہ نے دینا ہے اور اللہ نے ان کو دے دیا
01:12کہ الحسن والحسین سیدہ شباب احل الجنہ وہ جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
01:17لیکن جو ہماری طرف سے ہو رہا ہے وہ بہت ہی قابل افسوس ہے
01:21کہ یہاں ہم لوگوں نے چند دن مقرر کر لی ہیں
01:25کہ یہ محرم کے دس دن ہیں بس ان دس دنوں میں ان کے تذکرے کیے جائیں گے
01:29جو ہم سے کوئی خراج تحسین پیش کرنے کی کوشش ہے وہ کریں گے
01:33کچھ لوگ ڈامے بازی کریں گے
01:35اور مرسیے لگا کے اور نوحے نظمیں ترانے لگا کے
01:38اور دس دنوں کے بعد ہر کوئی اپنی اپنی زندگی میں مست ہو جائے گا
01:41کسی کو ان کے پیغام کی کسی کو ان کی زندگی کی کوئی پرواہ نہیں رہے گی
01:46جبکہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پوری مبارک زندگی
01:50ہمارے لیے دروس سے بھری ہوئی ہے
01:52اور ہمیں وہ درس دے گئے ہیں
01:54کہ اپنی زندگی کو کیسے گزارنا ہے
01:56کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے نہیں چھوٹنے چاہیے
02:00آپ کے مبارک سنت نہیں چھوٹنے چاہیے
02:02بھلے ہی تم پہ تیروں کی تلواروں کی نیزوں کی بارشیں ہو رہی ہوں
02:06پھر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں چھوٹنا چاہیے
02:09وہاں نماز نہیں چھوٹی تیروں کی بارش ہو رہی ہے
02:11وہاں نماز نہیں چھوٹی وہاں تلواریں برس رہی ہیں
02:15اور نیزیں چل رہے ہیں
02:16لیکن خاندان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز نہیں چھوڑی
02:20حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ نے نماز نہیں چھوڑی
02:22پاک باز خواتین نے پردہ نہیں چھوڑا
02:25اور یہ امت کے لوگ
02:27یہ نمازیں چھوڑ کے
02:28امن کی حالت میں ہوتے ہوئے نمازیں چھوڑ کے
02:30خواتین پردے چھوڑ کے
02:32اپنے آپ کو حسینی کہہ رہی ہیں
02:34اور حسینی کہنے کا ہم لوگ
02:35ہم سب دم بھر رہے ہیں
02:36کہ ہم حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بہت چانے والے
02:39تو بھائی سب سے بنیادی بات ہے
02:41کہ مجھے اپنے عمل پر غور کرنا ہے
02:43کہ میرا عمل حسینی ہے
02:44یہ تو ہے یا نہیں
02:45اس قدر مشکل حالات میں ان کی نماز نہ جائے
02:48اور ہم پور امن حالات میں بھی نمازیں چھوڑ دیں
02:50اور پھر بھی ہم حسینی
02:51ہماری زندگی ہمارا چہرہ
02:53ہماری گفتگو حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے
02:56ملتی جلتی نہ اور ہم پھر بھی حسینی
02:58خواتین پردے چھوڑ کے بیٹھی ہیں
03:00اور وہ پاک باز خواتین کے ساتھ
03:01اپنی نسبت کر رہی ہیں کہ ہم حسینی ہیں
03:03اس لیے ہم سب کو اپنے عمال پر غور کرنے کی ضرورت ہے
03:07اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا
03:09مبارک کردار اپنانے کی ضرورت ہے
03:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended