Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴Imran Khan Criticized Ali Amin Gandapur || 3 Big News || Imran Riaz Khan Exclusive 🔴

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آرہی ہیں وہ اس سے مختلف ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان صاحب نے جیل میں جو باتیں کی وہ اس سے بہت زیادہ سخت تھی اور جو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ سوشل میڈیا پہ یعنی ایکس کی اوپر جاری کیا وہ اتنا سخت نہیں ہے جتنی سخت بات عمران خان صاحب نے کی ہے اب ان دونوں میں فرق کیا ہے میں آپ کو بات میں بتاتا ہوں پہلے دیکھیں عمران خان کیا کیا رہے ہیں تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حق
01:00نہ چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہوگا پانچ اگس کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کے ساتھ بحال نہیں ہو جاتی اب عوام نے ڈر ہو چکے ہیں ہر خوف کا وہ ٹوٹ چکا ہے پانچ اگس کے بعد چودہ اگس کی تحریک بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے چودہ اگس انیس سو سنتالیس کو ہم نے ب
01:30آزادی حاصل کی تھی اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق محتل کر دیے گئے ہیں جیسے ہمارے آباؤ اجداد نے انگریزوں کے خلاف جد و جہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے پیپس پارٹی اور نون لیگ آسم منیر کے لیے ویسا ہی کٹ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا کاف لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا
01:59ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے اسی آر میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے ستتر سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے یہاں بار بار مارشاللہ لگتے رہے جس نے اس عمل کو دشوار بنایا مگر پھر بھی ادارے موجود تھے لیکن آسم منیر کے مارشاللہ نے صرف اپنے اقتدار کی توالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک کے کر کے تباہ کر دیا ہے
02:24سب سے پہلے انتخابی فراد کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا
02:32پھر میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ملک میں بدترین سینسرشپ لگائی گئی اور اب عدلیہ کو 26 آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے
02:41اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں جج خود اس کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے
02:49جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے
02:57یہاں کینگرو کوٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں
03:02ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف آسم لا کی پیروی کرتی ہیں
03:10اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں
03:16آج نہیں تو کل سب پر حقیقت آیاں ہوگی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزید وقت کی پیروی کی
03:23راولپنڈی لاہور سرگودہ اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رانماؤں میمرانے اسمبلی اور کارکنوں کو جھوٹے کیسز میں
03:30سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا رستہ رکھنے کی ایک اور ناکام کوشش کی گئی ہے
03:34حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھیڑنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں
03:42سکندر سلطان راجہ نے ہائی کورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر ہمارے میمرانے اسمبلی کو نائل قرار دیا
03:47تاریخ جب لکھی جائے گی سکندر سلطان راجہ کا نام سیاہترین حروف میں درج ہوگا
03:53اس شخص نے ڈیڑھ سال میں سترہ سیٹو والی جماعت کو دو تہائی اکثریت دلوانے میں سب سے عام کردار ادا کیا ہے
04:00ملک کا نظام ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جنہوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چورایا
04:05جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا
04:10تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوا نہ ہو
04:13ہمارے جمہوران ایسمری راجائز طریقے سے نائل کیے گئے ان کی جگہ زمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا
04:19کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا
04:23اور مسلسل طریقہ انصاف کے ساتھ کھڑے رہے
04:26لہذا زمنی انتخابات میں طریقہ انصاف حصہ نہیں لے گی
04:30علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں
04:33کہ خیبر پکتونخواہ اور قبائلی علاقوں میں
04:36وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے
04:40فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادارہ تباہ ہوتا ہے
04:45آپریشن کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے
04:48وہاں کے نظام کے مطابق باتچیٹ سے مسائل حل کریں
04:51افغانستان ہمارا مسلمان ہمسائے ملک ہے
04:54ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہیے
04:57اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے
05:00یہ عمران خاندر کا سٹیٹمنٹ جو ہے
05:03یہ ان کے ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کیا گیا
05:05لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو وہاں شیئر نہیں کی گئی
05:09اور پی ٹی اے انہیں تھوڑا گریز کیا
05:11یعنی عمران خان صاحب نے صحافیوں کے بقول یہ کہا
05:13کہ اگر گنڈاپور اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سٹینڈ نہیں لے سکتا
05:17اور آپریشن کو نہیں روک سکتا
05:20تو پھر وہ اسطیفہ دے کر کسی اور کو موقع دے
05:23جو سٹینڈ لے اور آپریشن کو رکوا سکے
05:26ایک تو صحافیوں نے یہ بات بتائی
05:28کہ علی عمران خان صاحب کے
05:30کہ اگر وہ آپریشن نہیں روک سکتا
05:32تو پھر اسطیفہ دے
05:33کسی اور کو موقع دے
05:34وہ آ کے روک لے آپریشن
05:36اور اگر اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سٹینڈ نہیں لے سکتا
05:39تو پھر کسی ایسے کو موقع دے جو آ کے سٹینڈ لے سکے
05:42ایک تو سٹیٹمنٹ یہ ریپورٹ ہوا
05:44جو کہا گیا
05:45اور دوسری ایک اور چیز
05:47کہ خیبر پختونخواہ میں آپریشن آسیم منیر
05:49ایک پلان کے تحت کروا رہا ہے
05:50تاکہ خیبر پختونخواہ میں
05:53پی ٹی آئی کو ختم کیا جا سکے
05:55این پی بھی خیبر پختونخواہ میں
05:57ایسے ہی ختم ہوئی تھی
05:58ایک پلان کے تحت پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
06:02آسیم منیر جنہیں لے کر آیا
06:04وہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
06:05یہ بھی جناب عمران خان صاحب نے کہا
06:07اور یہ عمران خان صاحب کا
06:09ٹوٹل سٹیٹمنٹ تھا
06:11اب علی امین گنڈاپور صاحب نے
06:13اس کے بعد ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
06:14ایک تو انہوں نے
06:15عمران خان صاحب کے آخری پیراگراف کو رپیٹ کیا
06:19جس میں یہ چیز نہیں ہے
06:21کہ علی امین گنڈاپور کسی ایسے کو موقع دے
06:23جو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سٹینڈ لے پائے
06:27اور جو
06:29آپریشن کو روک پائے
06:31یا آپریشن ہونے سے
06:32منع کر پائے
06:34تو اب یہ والی بات تو اس میں تھی نہیں
06:36لیکن پھر بھی گنڈاپور صاحب نے عمران خان صاحب کا آخری پیراگراف
06:39اٹھا کے لگا دیا
06:40جس میں عمران خان صاحب نے کہا جی کہ
06:42آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے
06:44اور فوجی آپریشن جو ہے وہ نہیں ہونا چاہیے
06:47آپریشن کی اجازت ہرگز نہیں دینی چاہیے
06:49تو علی امین
06:51گنڈاپور صاحب نے اس کے بعد لکھا
06:53خان صاحب آپ کی سوچ کو سمجھتے ہوئے
06:55خیبر پکتون خواہ میں ہم نے قبائلی
06:57جرگیں شروع کر دیئے ہیں
06:58دو اگاز دوزار پچیس کو
07:01بیو کہنے دیئے ہم نے یہ بتا رہے ہیں
07:03کہ وزیراعلا خیبر پکتون خواہ کی میزبانی میں
07:05آل پارٹیز کانفرنس کے بعد
07:06امن و امان سے متعلق علاقائی جرگوں کے انقاد
07:09کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے
07:10اور وزیراعلا ہاؤس میں ایک جرگہ منقت کیا گیا ہے
07:13زلہ خیبر اور
07:15آرکزی کے ٹرائبل سب ڈویجن
07:17اور وہاں کے جو بیروکریٹ ہیں ان سب کو شامل کیا گیا ہے
07:19قبائلی امائدین کو
07:21اور چھے ممرانے قومی اور سبائی اسمبلی
07:23کو شامل کیا گیا ہے
07:24ایک سینیٹر کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے
07:27اور اس کے بعد
07:29وزیراعلا کے مشیر براہ اطلاعات
07:31اور چیف سیکٹری
07:33آئی جی پولیس کے علاوہ
07:34متعلقہ کمیشنرز ڈپٹی کمیشنرز بھی جرگے میں موجود تھے
07:37اب یہ وہ بتانے جناب
07:39ہم تو جرگے کر رہے ہیں
07:40اور ہم نے امن بحال کرنا ہے
07:42اور ترقید منسلک کرنا ہے
07:44مادنیات جو ہیں وہ کسی بھی
07:46قسم کے وسائل جو ہیں وہ نہ بانگے گئے
07:48نہ کسی کو ہم دیں گے
07:50اور نہ دیے جا رہے ہیں
07:51جرگے کو تمام تر تعاون اور وسائل فرام کیے جائیں گے
07:55اب یہ گھنڈا پور صاحب نے جرگوں پر ڈال دی ساری بات
07:58حالانکہ وزیرستان میں
08:00مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
08:02یہ بھی ایک ریالیٹی ہے
08:03اور لگاتار آپریشن بھی ہو رہا ہے
08:06یہ بھی ایک ریالیٹی ہے
08:07ایک طرف ملٹری آپریشن خیبر پکدونخواہ میں جاری ہے
08:11دوسری طرف گھنڈا پور صاحب اپنی زبان سے
08:13یہ کہتے ہیں کہ میں ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دے رہا
08:15اور نہ یہ ہو رہا ہے
08:16اور تیسرا جو ہے وہ جرگے کر رہے ہیں
08:19اور یہ کلیم کرتے ہیں کہ جرگوں کے فیصلوں پر عمل درامت ہوگا
08:22جبکہ جرگے ایک ہی بات کرتے ہیں
08:23کہ کسی صورت کوئی ملٹری آپریشن نہیں ہوگا
08:25لیکن ساتھ ساتھ ملٹری آپریشن بھی ہوتا ہے
08:27اور ملٹری آپریشن کے لیے جتنے ضروری اقدامات ہیں
08:30وہ سارے گھنڈا پور صاحب کی حکومت کر کے دیتی ہے
08:32مثال کے طور پر
08:34یعنی عمران خان صاحب نے کہا کہ نہیں کر سکتے تو چھوڑ دو
08:36اب گھنڈا پور صاحب حکومت کیا تھے چھوڑیں گے
08:38حکومت تو وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے
08:40نہ وہ حکومت چھوڑنا چاہیں گے
08:42حکومت اتنی پیاری چیز ہے کون چھوڑنا چاہتا ہے
08:44تو گھنڈا پور صاحب حکومت تو چھوڑیں گے نہیں
08:46اور میں نے حکومت ایک ہی آدمی تھا جس نے چھوڑی تھی
08:49میں نے اس آدمی کے حلاف بہت پروگرام کیے
09:02باقی عمران خان صاحب جس کو کہتے تھے وہ ادھر بات کرتا تھا
09:05یار منہ کرو خان صاحب کو
09:06آپ حکومت گرانے کی بات ہوتی تھی
09:08تو پروید علیہ صاحب کہتے تھے یار منہ کرو خان صاحب نو
09:10جو محمود خان صاحب ہے وہ بھی نہیں چاہتے تھے حکومت گرانا
09:13لیکن صرف ایک ایسا آدمی تھا
09:16جس نے ایک منٹ لگایا
09:18جو عثمان بزدار تھا
09:20اس نے حکومت چھوڑ دی عمران خان کے ایک دفعہ کہنے پر
09:23شریف آدمی تھا
09:24پھر جو عمر چیما صاحب ہیں وہ ڈھٹ گئے تھے
09:26گورنر ہونے کے باوجود انہوں نے ان کو پتا تھا
09:28مرسا کیا ہونا ہے لیکن عمر چیما نے پرواہ نہیں کی
09:30کسی بات کی بھی کسی نتیجے کی بھی
09:32لیکن گنڈاپور صاحب کو اب پتا ہے وہ حکومت میں ہے
09:34تو اتنی آسانی سے تو حکومت ہو چھوڑیں گے نہیں
09:36لیکن
09:38ابھی اس وقت جو اطلاعات آ رہی ہے
09:40ان کے مطابق مکمل طور پر
09:42شمالی وزرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
09:45اور
09:46سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں
09:48تو یہ ایک طرف وہ کہتے ہیں
09:50ہم آپریشن نہیں ہونے دیں گے دوسری طرف آپریشن کے لیے
09:52تمام تر سہولتکاری جو ہے وہ
09:54گنڈاپور سرکار فراہم بھی کر رہی ہے
09:56لیکی مربط میں کیا ہوا
09:58بہت سر لوگ اس کے بارے میں پوچھ رہے تھے جاننا چاہتے تھے
10:01تو میں نے وہاں پر مقامی صحافیوں سے بات کی
10:03میری تین صحافیوں سے بات ہوئی
10:06اور میں نے ساری انفرمیشن کلیکٹ کی
10:08کہ لیکی مربط میں جو
10:10وہ معصوم بچے شہید ہوئے
10:11انہیں کس نے شہید کیا اور کیسے کیا گیا
10:14یہ دو الگ الگ واقعات ہیں
10:16ایک واقعہ ہوتا ہے
10:17ایک گاؤں میں
10:18اور وہاں پہ ایک گھر کے اوپر
10:21ڈرون حملہ ہوتا ہے
10:23سیکیورٹی ذراعہ بات میں کہتے ہیں
10:24یہ ڈرون آ کے گر گیا ہے اور یہ کوئی
10:26کوارڈ کاؤپٹر ہے اور یہ کوئی دہشت گردوں کا تھا
10:29یہاں آ کے گر گیا تو اس کی کوئی کنفرمیشن ہوئی نہیں
10:31یعنی جو صحافی ہیں
10:33انہوں نے کہا جی یہ کوارڈ کاؤپٹر اور وہ جو
10:35گلتی سے گرنے والا وہ معاملہ نہیں ہے یہ ڈرون اٹیک تھا
10:37جو سمپل ہمیں سمجھ آ رہا ہے یہ ڈرون اٹیک تھا
10:40اور جو اس کی ایف ای آر درجی
10:41وہ بھی نامعلوم ڈرون اٹیک کی ہی
10:43ایک ایف ای آر درج ہوئی ہے
10:45اس ڈرون حملے میں بھی
10:47صحیح نشانہ نہیں بنایا جا سکا
10:50اور ایک
10:51موامر شخص شہید ہو گیا
10:53اس کے ساتھ ایک بچہ شہید ہو گیا دو خواتین
10:55بہت شدید زخمی ہو گئی
10:57تو یہ ڈرون حملہ ہے جس کی ایف ای آر ہو چکی
10:59دوسرا واقعہ ہے ایک
11:03مارٹر گولہ پھٹا ہے
11:04کچھ لوگ کہہ دے کہ ڈرون حملہ ہے لیکن وہ
11:06کلیرٹی آگئی میری بات ہوئی صحافیوں سے
11:08تو یہ مارٹر گولہ نہیں اس کو
11:09ارپی جی سیون کہتے ہیں
11:11ارپی جی سیون جو ہے وہ ایک راکٹ لانچر ہے
11:13اس کو پاکستان کی فوج بھی استعمال کرتی ہے
11:16اس کو جو ہے وہ
11:17طالبان بھی استعمال کرتے ہیں
11:19مختلف جو دہشتگرد تنظیمیں
11:21وہ بھی استعمال کرتی ہے
11:22یہ جو ارپی جی کے گولے ہیں اور یہ راکٹ لانچر ہیں
11:25یہ ہم نے بھی تھوڑے دن پہلے ان کے پاس بھی دیکھے ہیں
11:27وہ جو کچھے کے ڈاکوں ہیں
11:28ان کے کندوں کے اوپر بھی راکٹ لانچر لگے ہو ہیں
11:30ذرا پرانے موڈل کے ہیں لیکن ارپی جی یہی ہے
11:33ارپی جی سیون
11:33اور جو مقامی لوگ ہیں جو ہتھیاروں کو سمجھتے ہیں
11:36انہوں نے کہا جی ارپی جی سیون تھا جو وہاں پہ پھٹا ہے
11:39اب اس میں کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
11:41جو زخمی بچے ہیں وہ بھی یہ بتاتے ہیں
11:43کہ یہ کوئی ایک شولہ سا آیا آسمان کی طرف سے
11:46وہ آ کر گرا اور اس کے بعد دھماکہ ہو گیا
11:48لیکن جو مقامی لوگ ہیں
11:50کچھ اور کچھ بچے جو زخمی ہوئے
11:52وہ یہ کہتے ہیں
11:53کہ ہمیں یہ کھیلتے ہوئے ملا تھا
11:56ہم اس کو لے کر آئے
11:57اور ہم اسے کھولنے کی بچے کو کوشش کر رہے تھے
12:00تو یہ دھماکہ ہو گیا
12:06بچے سے کھیل رہے تھے
12:07ہمارے بچے کھیلونوں کے ساتھ کھیلتے ہیں
12:10پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ جو ہے
12:13ان کے سارے بچے کھیلونوں کے ساتھ کھیلتے ہیں
12:15جتنے بڑے بڑے طاقتور سیاستدان ہیں
12:18ان سب کے بچے کھیلونوں کے ساتھ کھیلتے ہیں
12:21لیکن خیبر پکتون خواہ کے قبائلی علاقوں میں
12:23بچے آر پی جی کے ساتھ کھیل رہے ہیں
12:25کیوں؟
12:26ان کی زمین پہ یہ پہنچا کیسے؟
12:29ان کی زمین پہ یہ پہنچایا کس نے اس کے ساتھ ذمہ دار کون ہے کون بتائے گا کہ آج خیبر پختون خا کے علاقوں میں یا قبائلی علاقوں میں جو آگ لگی ہے جو بلوچستان میں آگ لگائی مشارف صاحب نے اس کے لیے ذمہ دار کون ہے کون اس کی ذمہ داری قبول کرے گا
12:43بکٹی صاحب کو تو قتل کر دیا اپنی اکڑ کے اندر پرویز مشارف نے مکہ لہرہ کر کہ پھر میں یہ کر دوں گا میں وہ کر دوں گا تو پھر انہوں نے اکبر بکٹی صاحب کو قتل کر دیا
12:55وہ شہید ہو گئے لیکن اس کے بعد سے لے کر اب تک دس ہزار لاشیں ہم نے اٹھائی ہیں اور لاشیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے
13:02جبری طور پر لوگوں کو گمشدہ کر کر کے کر کر کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوا خواتین کو اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیا کچھ حاصل نہیں ہوا
13:10لگاتار تشدد کی سیاست کی جاری ہے وہاں پہ جبر انسانیہ کوکی پامالیاں ہو رہی ہیں بلوچستان میں کچھ بھی نہیں ہوا ہونا بھی نہیں ہے
13:17یہ پالیسی نہیں چلتی ہوتی اسی طرح سے خیبر پکٹون خان کے اندر بھی یہ سارا کچھ کیا گیا
13:23تو یہ بچے بم کے ساتھ کھیل کیوں رہے تھے بم کوئی لے کر آیا کیوں وہاں پہ
13:27یہ بم کی پالیسی پاکستان میں پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی
13:31زیاؤ لک کے دور میں لے کر آئی
13:33کلیشن کوف کا کلچر دا آگے پاکستان میں متعارف کروایا
13:36اور پوری کی پوری ایک نسل کو برباد کر دیا اس کے بعد نسلوں کی کہانی شروع ہو گئی
13:41اور آج بھی بچے جو ہے وہ بم کے ساتھ کھیل رہے تھے اگر تو وہ کھیل رہے تھے
13:46اگر دوسرا معاملہ درست ہے تو پھر یہ کہیں سے کسی نے فائر کیا ہے وہ آ کر بچوں پر گر گیا ہے
13:50لیکن زیادہ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ
13:53یہ ان کو کئی بچوں کو ملا ہے بم وہ اس کو لے کر آئے
13:57یہ راکٹ لانچر کا جو بم ہے اور اس کو وہ کئی بچے کھول رہے تھے اور دھماکہ ہو گیا ہے
14:02اب اس میں دو سال سے لے کر تو گیارہ بارہ سال تک کے بچے ہیں پانچ جو شہید ہو گئے
14:06تین بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتا ہی جاری
14:10جن میں ایک دو سال کا بچہ ہے جس کے سر کے اندر پٹی بندی ہوئی ہے
14:13خود وہ جنرلس دیکھ کر آیا اس نے کہا جی اس کو اس کی جان بہت خطرے میں
14:16وہ بچہ انکونشیس ہے نہیں پتا اس کے ساتھ اب کیا ہوگا
14:20تو ناظرین یہ ہے وہ صورتحال جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کر دی
14:24اس میں ایک جو ڈرون حملہ وہ بھی میں نے آپ کو بتایا
14:27اب عمران خان صاحب کے بیٹوں کے حوالے سے
14:28جو فائنل خبر آئی وہ یہ آئی کہ انہوں نے ویزے اپلائی کی ہوئے ہیں
14:33اور ان کے ٹریکنگ آئیڈیز بھی آگئے ہیں
14:36بلکہ میں نے اس کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا تھا
14:38عمران خان صاحب کے دونوں بیٹوں کے ٹریکنگ آئیڈیز موجود ہیں
14:41جو انہوں نے ویزے اپلائی کیے ہیں پاکستانی امبیسی میں
14:44اور دونوں ٹریکنگ آئیڈیز ایک سلمان کا ہے اور ایک قاسم کا ہے
14:49لیکن اس کے باوجود حکومت پاکستان کی جانب سے دونوں کو ویزے جاری نہیں کیے جا رہے
14:55اب یہ دونوں کے ٹریکنگ آئیڈیز
14:57یعنی میں آپ کو یہ شو بھی کر دیتا ہوں
14:59یہ آپ دیکھ لیں اپنی سکرین پر
15:00اور یہ پاکستان طریقہ انصاف نے بھی میرے خیال میں اب بتا دیا ہے
15:03تو یہ ان کے دونوں بیٹے وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں
15:06لیکن انہیں آنے سے روکا جا رہا ہے
15:08وہ حکومت جو انہیں پہلے چیلنج کرتی تھی
15:10اب انہیں آنے نہیں دے رہی
15:11ناظرین جو امریکن ڈاکٹرز کی تنظیم ہے
15:14انہوں نے نیوارک ٹائم کے اندرے کی اشتہار چھاپا
15:16عمران خان صاحب کے حوالے سے
15:17تاکہ امریکہ میں وہ امپیکٹ کر سکیں
15:20تو عمران خان کی جو قید ہے
15:22ظلم ہے بربریت ہے
15:23اس کے اوپر آسم منیر صاحب کے بارے میں
15:25جو عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ ہے کہ
15:27مجھے جیل میں کچھ ہو گیا
15:28تو پھر ذمہ دار آسم منیر صاحب ہوں گے
15:31پھر ساتھ میں بتایا گیا کہ
15:33عمران خان صاحب کی دو سالہ جیل کیسی رہی
15:35بجلی بند کی گئی
15:36تنگوں تاریخ جگہ پر رکھا گیا
15:38چھے بھئی آٹھ کا ایک سیل ہے
15:40کس طرح کی وہ زندگی گزارتے ہیں
15:42اور بائیس گھنٹے انہیں باہر روشنی میں
15:44کھلا نہیں چھوڑا جاتا کھلی ہوا میں
15:45انہیں اندر بند کیا جاتا ہے
15:47ان سے انفرمیشن لے لی جاتی ہے
15:50یعنی ان سے ذرائع بند کر دی جاتے
15:53اخبارات یا ٹیلی ویجن
15:54یہ بند کر دی جاتے
15:56کئی کئی مہینے ان کی فیملی کے ساتھ
15:58ملاقات نہیں کروائی جاتی
15:59پارٹی کی لیڈرشپ سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی
16:01تو یہ سارا کچھ بتایا جو کچھ
16:04عمران خان صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے
16:05اور جو کچھ جس طرح منصوبہ بنایا گیا ہے
16:07جس طرح غیر قرونی طریقے سے ان کے پر کیسز چلائے گئے ہیں
16:10اور عمران خان صاحب اس کے لیے
16:11کس کو ذمہ دار سمجھتے ہیں
16:12تو وہ سٹیٹمنٹ بھی عمران خان صاحب کا لگایا گیا
16:14کہ وہ حافظ سید عاصم منیر کو ذمہ دار سمجھتے ہیں
16:18اس ساری صورتحال کے لیے
16:19تو ناظرین ایک اور خبر میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
16:23یہ در آپ دیکھیں
16:24یہ ہمارے دوست ہیں
16:25زعیم لغاری صاحب
16:27یہ گئے جناب لاہور میں نونلی کے جلسے میں
16:31ان کو پہلے آئی ایس ای اٹھا کر دے گئی تھی
16:33زعیم لغاری صاحب کو اس لیے
16:34کہ انہوں نے مریم نواد کے خلاف خبر دی تھی
16:36اور یہ ابھی بھی باز نہیں آ رہے
16:39یہ چلے گئے جناب نونلی کے جلسے میں
16:41اور وہاں جا کے جلسہ گاہ میں بلکل سامنے سٹیٹی لگا ہوا ہے
16:43نونلی کے بڑی تیاریاں کی
16:45بڑے سپیکر لگائے
16:46مائک لگائے
16:47میوزک لگایا
16:48بہت لائٹنگ شیٹنگ کی
16:50بڑا بندوبست کیا
16:50نونلی کے جناب اگست کا مہینہ شروع ہو گیا
16:52ہم ایک جلسہ کریں گے
16:53تکڑا جلسہ کریں گے
16:54وہ پتہ جلا ہوتر بندہ ہی نہیں آئے
16:56لوگ آئے ہی نہیں
16:58اب جن لوگوں نے آ کر وہاں تقریر کر دی تھی
17:00وہ لوگ آئے ہو گئے
17:01اور انہوں نے کہا دفعہ کرو یار
17:02یہ یہ کوئی جلسہ ہے
17:03یہاں اگر ہم کھڑے ہو گئے
17:04اور ہماری ویڈیو بن گئی
17:05تو ہماری تو بیستی ہو جائے گی
17:07کہ عوام ہے نہیں
17:08تو ہم تقریر کس بات کی کریں
17:10تو نونلی کا جلسہ گیا بڑھ
17:12فارق ہو گیا
17:13اب زہیم لگاری صاحب نے دیکھا
17:14کہ وہاں پہ جو کارکون کھڑے ہیں
17:16وہاں کوئی تیس چالیس لوگ کھڑے تھے
17:17پورا جلسہ بندوپس بہت پورے جلسے کا ہے
17:19لیکن چالیس پچاس لوگوں سے
17:21زیادہ نظر نہیں آ رہے
17:21کوئی اکہ دکھا پولیس والے بھی کھڑے تھے
17:23سیکیورٹی دینے کے لیے
17:24وہاں پہ آس پاس پھر رہے تھے
17:25تو انہوں نے جو مقامی
17:27جو وہاں پہ لوگ کھڑے ہوئے تھے
17:42ہر بندے نے کہا
17:43جی کہ ہم تو ان کا تماشا دیکھنے آئے ہیں
17:46کیا مطلب
17:46تم کس کے ساتھ ہونا
17:48نے کہا جی ہم عمران خان کے ساتھ ہیں
17:49یعنی نون لیگ کے جلسے میں
17:51جن لوگوں کو بھلایا گیا
17:52جن لوگوں کو لائیا گیا
17:54وہ سارے لوگ بھی جناب کس کے ساتھ ہیں
17:57عمران خان کے ساتھ ہیں
17:58اور میں مجھے حیرت ہو رہی دی
18:00وہ سارا سن کے
18:01کہ آج نون لیگ کی درگت بن گئی ہے
18:03دیکھیں پی ایم ایل این کی
18:04جو لیڈرشپ ہے
18:06نواز شریف کی فیملی
18:07ان کو تو سمجھ نہیں آئے گی
18:08انہوں نے تو جو بات
18:10اب سمجھ لی ہے سیاست میں
18:11وہ بوٹ پالشی کریں گے
18:12اب ہمیشہ
18:12اور انہیں اب مقبولیت سے
18:14غرض بھی کوئی نہیں ہے
18:15ان کی تو لوٹری لگی ہوئی ہے
18:17جب تک لگی ہوئی ہے
18:18اور انہوں نے بھاگ جانا ہے
18:19سارا کو چھوڑ چھاڑ کے
18:20لیکن جو اصل مسلم لیگی ہیں
18:23جو شروع سے مسلم لیگ کے اندر شامل ہیں
18:25جنہوں نے مسلم لیگ کے لیے
18:27قربانیاں دی ہوئی ہیں
18:28وہ لوگ
18:29یا وہ لیڈر
18:30وہ تو یہ سوچ سکتے ہیں
18:31کہ یہ کیا کر دیا ہماری پارٹی کے ساتھ
18:33آج ایک جلسہ کرنے کی
18:35کپیسٹی نہیں چھوڑی
18:36ذاتی دعلقات کی بنیاد پر
18:39کوئی بندے بلالے تو بلالے
18:40ادروائی نظریہ کے اوپر
18:42پی ایم ایل این کا کارکن
18:43باہر نکلنے کے لیے
18:44کارکن بچا ہی نہیں
18:45لوگ ہے ہی نہیں
18:46آپ مائک نکالتے ہیں
18:47لوگ کہتے ہیں
18:48سڑکوں کے اوپر
18:49اکثر میں نے انٹریو کروائے
18:50لوگ کہتے ہیں ہم
18:52پی ایم ایل این میں تھے
18:52اب ہمیں اچھے نہیں لگتے
18:54ہم عمران خان کو سپورٹ کریں گے
18:55کیونکہ وہ ڈٹ کر کھڑا ہے
18:56پورے سسٹم کے سامنے
18:57اور پاکستان کے لیے بات کر رہا ہے
18:59تو صورتحال جو ہے نا
19:00وہ بڑی مختلف ہو گئی ہے
19:01ناظرین ایک اور خبر ہے
19:03یہ خبر میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
19:05اور یہ بڑی عجیب و غریب
19:06اور افسوسناک خبر ہے
19:07نادر بلوٹ صاحب نے یہ خبر دی ہے
19:09اور یہ سننے کے بعد
19:11مجھے تو بڑی تکلیف ہوئی ہے
19:12یعنی جو قیدی ہوتا ہے نا
19:14وہ تو بچارہ مجمور ہوتا ہے
19:15اس کو جو آپ دیتے ہیں
19:16کھانے کے لیے وہ کھا لیتا ہے
19:17اس کو آپ جو پینے کے لیے پانی دیتے ہیں
19:19وہ پی لیتا ہے
19:21اس کے بعد آپشن کوئی نہیں ہوتی نا
19:22وہ آپ کی قید میں ہے
19:23آزاد تو نہیں ہے
19:24کہ اپنی مرضی سے کوئی چیز کھا لے
19:25یا اپنی مرضی سے کوئی چیز پی لے
19:27لہذا فیصل آباد کی
19:29ڈسٹرک جیل کا لرزہ خیز انکشاف
19:31یہ نادر بلوٹ صاحب بتا رہے ہیں
19:33دو ہزار سے زائد قیدیوں کو
19:35کئی ماہ سے مردہ مرگی کا گوشت کھلایا جاتا رہا
19:38یہ مردہ مرگی جو ہوتی ہے نا
19:40یہ بہت سستی ملتی ہے
19:41بہت ہی سستی ملتی ہے
19:44مجھے یہ اس لیے پتا ہے
19:45کہ میرے کوئی دوست ہیں
19:46وہ جانور وغیرہ پالتے تھے
19:48کچھ لوگ شیر پالتے ہیں
19:49کتے پالتے ہیں
19:50اس طرح کے لوگ ہیں کچھ
19:51شوق ہوتا ہے لوگوں کو جانور پالنے کا
19:53تو یہ گوشت خور ہوتے ہیں جانور
19:54تو مردہ مرگی وہ خرید لیتے تھے
19:56اور خرید کے اس کو جو کرش کر کے
19:58اس کا قیمہ بنا کے
19:59اس کے ساتھ جو وہ شامل کر کے
20:00باقی چیزیں جانوروں کو کھلاتے تھے
20:02یہ نہیں کسی نے مگر مچ پالے
20:04تو مردہ مرگی اس کو ڈال دو
20:06تو مردہ مرگی جو ہے وہ
20:08جانوروں کو تو لوگ کھلا دیتے تھے
20:09جانور کو تو پتا بھی نہیں ہے
20:11بیسٹ ہے
20:11لیکن یہاں پہ دو ہزار سے
20:14زائد قیدیوں کو کئی مہینے سے
20:15مردہ مرگی کا گوشت کھلایا جا رہا تھا
20:18ڈی اے جی سپیشل برانچ نے
20:20ریپورٹ جاری کی ہے
20:21روزانہ ساڑھے پانچ من گوشت میں سے
20:24تین من مردہ مرگی شامل ہوتی تھی
20:26صرف پیسے بچانے کے لیے
20:28کیونکہ مردہ مرگی کا گوشت جو ہے
20:30وہ بلکل آپ کو بیس پرسنٹ پہ مل جاتا ہے
20:33جو اصل قیمت ہے
20:34اس کا بیس پرسنٹ
20:35پچیس پرسنٹ
20:36اتنے میں یا اس سے بھی کم میں آپ کو
20:38مردہ مرگی کا گوشت مل جاتا ہے
20:39ورنہ اس کو صرف پھینک نہیں ہوتا ہے
20:41تو مردہ مرگی
20:43جو ہے وہ نیلے ڈرموں میں
20:46جیل کے اندر سمگل کی جاتی رہی
20:47سپریٹینڈنٹ
20:49ڈپری سپریٹینڈنٹ
20:50اسسٹنٹ سپریٹینڈنٹ
20:52سٹور کیپر
20:53اور
20:54وارڈر
20:55اور چکن سپلائر
20:57اور اس کے سب ملازم ملوث ہیں
20:59ہوم ڈپارٹمنٹ نے
21:00تیس جولائی کو
21:01سپریٹینڈنٹ اور
21:02ڈپٹی سپریٹینڈنٹ کو
21:03محتل کیا
21:04لیکن حیران کن طور پر
21:06چند گھنٹوں میں
21:07بحال بھی کر دیا گیا
21:08دیکھیں نا
21:08فیصل آباد میں
21:09ظلم کروانے ہوتے ہیں
21:10اسٹیبلشمنٹ نے
21:10تو اسٹیبلشمنٹ نے
21:12ان لوگوں سے
21:12اتنے گندے کام کروائے ہیں
21:14کہ اب یہ بدماش بن گئے
21:16اب ان کو
21:17آپ ان کے ہوتوں سے
21:17نہیں ہٹا سکتے
21:18آپ ہٹائیں گے
21:19تو پھر آپ کو
21:20لگ پتا جائے گا
21:21کہ ان کے پاس
21:22سارے کے سارے راز ہیں
21:23اب یہ سب سے
21:24بلیک ملوں گے
21:24بارال ان کو
21:26بحال کر دیا گیا
21:27تاحال کسی
21:28اہلکار یا سپلائر کے خلاف
21:29کوئی محکمانہ
21:30یا قانونی کاروائی
21:31نہیں ہوئی
21:31اندازہ لگائیں
21:32قانون صرف کتابوں میں رہ گئے
21:33نادر بلوش صاحب نے
21:34خبر دی ہے
21:35نادر بلوش صاحب
21:36جو ہیں وہ
21:37اچھے جنرلسٹ ہیں
21:38میں پہلے بھی ان کی
21:38کچھ خبریں کوٹ کرتا رہا ہوں
21:40تو اس خبر میں
21:41صداقت ہے
21:42تو یہ بڑی خوفناک خبر ہے
21:43اور بڑی تکلیف دے خبر ہے
21:45اس کے اوپر
21:46ایکشن ہونا چاہیے
21:47لیکن پتہ نہیں کب ہوگا
21:48تکلیف نہیں
21:49اپنا خیال رکھیے
21:49اپنے چینل کا بھی
21:50اللہ حافظ

Recommended