- 7/5/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . .
00:30. . .
01:00. . . .
01:29. . . . .
01:59. . . . . .
02:06establishment کا موقف رہا ہے وہ ہمیشہ یہ کہتے رہے کہ بھارت کے
02:11اندر دہشتگردی میں پاکستان سے کوئی involvement نہیں ہے وہ ہمیشہ
02:15یہ کہتے رہے کہ جب بھارت پاکستان میں دہشتگردی کرتا ہے وہ ہمیشہ
02:19یہ کہتے رہے پاکستانی establishment کے لوگ یا پاکستانی حکومتیں
02:22کہ پاکستان کی کسی بھی ادارے کی یا شخصیت کی بھارت کے اندر
02:27دہشتگردی میں کوئی involvement نہیں ہے اور اگر ہے تو بھارت کوئی
02:30. . . . . .
03:00. . . .
03:30. . . .
04:00. . .
04:30جنموں یا ملزموں کی
04:32حوالگی کے حوالے سے
04:33کوئی دو طرفہ معایدہ نہیں ہے
04:35یہ بات آپ یاد رکھئے
04:37کہ پاکستان اور بھارت کے بیچ میں
04:39جو حوالگی کے حوالے سے
04:42کوئی دو طرفہ
04:43معایدہ نہیں ہے
04:45اس میں جو ہے وہ
04:47پاکستان کا جو
04:49وزارت خارجہ ہے
04:50اس نے بھی یہ بات کنفرم کی ہے
04:52لیکن بلاول کے دماغ میں یہ بات
04:54کہاں سے آ رہی ہے
04:55ریاست پاکستان اب اس کے اوپر کیا کہتی ہے
04:57یہ آنے والے وقت میں بھائی
04:59ڈانلڈ ٹرمپ صاحب کو بتائے
05:26اور پھر وہ بندہ جو ہے وہ امریکہ کے حوالے بھی کیا ہم نے
05:29یہاں سے ہم نے بندہ پکڑا اور امریکہ کے حوالے کر دیا
05:33وہ لے کر چلے گئے امریکہ میں
05:34لیکن کیا کوئی بندہ ہم وہاں سے لا سکتے ہیں
05:38تو کیا اب بھارت بھی پاکستان سے ایسی بندے لے لے کر جائے گا
05:42جبکہ پاکستان کی ریاست ہمیشہ ڈینائل میں رہی
05:45اور ہمیشہ یہ کہتی رہی
05:46کہ ہمارے یہاں سے کبھی بھی کوئی دہشتگردی بھارت کے اندر پلان نہیں ہوئی
05:56یا کس قسم کی بات چیت ہوئی ہے
05:59یا کیا کچھ وہاں پہ کمیٹمنٹ کی گئی ہے
06:02یہ آنے والے وقت میں اور کلیریٹی آ جائے گی
06:04ناظرین نواز شریف صاحب کے حوالے سے ایک خبر دی گئی تھی
06:06کامران شاہد صاحب نے خبر دی تھی
06:08انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف صاحب اڈیالہ جیل جانا چاہتے ہیں
06:11عمران گانو صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
06:13اور یہ ایک آگے بڑھنے کا رستہ ہو سکتا ہے
06:16مذاکرات کے حامی ہیں
06:17نواز شریف صاحب
06:18لیکن یہ خبر پھیلائی گئی پہلے
06:20اچھی طرح بہت سارے ویڈیا پہ یہ خبر چلی
06:22میں نے پہلے ہی آپ کو کہا تھا کہ نواز شریف صاحب نہیں جا پائیں گے
06:25بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ وہ جائیں گے
06:27تو وہ بے ذتی کروا کے وہاں سے آئیں گے
06:29اڈیالہ جیل سے
06:30اب معاملہ یہ ہے کہ
06:33کسی نے گھاسی نہیں ڈالی میاں صاحب کو
06:34پی ٹی آئی نے بھی سیریس نہیں لیا
06:36عمران خان صاحب کی فیملی جن کو بہت فکر ہے عمران خان صاحب کے بارے میں
06:40انہوں نے بھی سیریس نہیں لیا
06:42انہوں نے کہا یار میاں صاحب کو گھر میں سیریس نہیں لیتا
06:44تو ہم کیسے لے لیں
06:45تو ہم تو نہیں مانتے
06:47پی ٹی آئی نے بھی میاں صاحب کو سیریس نہیں لیا
06:49عمران خان صاحب نے بھی سیریس نہیں لیا
06:51کسی نے میاں صاحب کو سیریس نہیں لیا
06:53تو میاں صاحب نے یہ خبر پھیلائی کیوں
06:55why did these these things happen to you?
06:59What does that mean?
07:01We want to get into the establishment.
07:03They want to get into the establishment.
07:05If you have to put a blanket and relevant person in order to get into the establishment,
07:09then you will have to get into the jail.
07:11I'm going to get into the establishment.
07:13And then I'm going to get into the establishment.
07:16This establishment is a good thing.
07:20It's a good thing.
07:21But I didn't understand this.
07:24But even if I'd have a tie, Iarfan said he made it to me but I think that I used to defend myself with my wife.
07:42so he doesn't have to take it.
07:45Miahe sir, if jail can't take it or Pakistan
07:48from 50.000 dollars in the 60% on the road
07:51and 4.000 dollars in the past, 4 years in Pakistan
07:54from the out of the past, so today Miahe sir
07:57has also been in the past.
07:59But Miahe sir, when he goes to vote
08:02and policy, and boot
08:04to policy, and policy, which he's been
08:06and which he has been in a compromise,
08:09and he has to pay for the establishment
08:10and go to the government.
08:11his say Miyahem Sohb has saved his own
08:14his own
08:15I was surprised by his lui
08:16Miyah Sohb's jail can't be
08:18He has saved his question
08:20that Mr. Kinosh has told him
08:23that he will be able to get
08:25He will be able to get
08:27He will call him 10 times 10 number
08:28He will be able to get
08:29Kamal jail can't be
08:30Mr. Kinosh has been
08:31He will be able to get
08:34He will be able to get
08:36Mr. Kinosh has been
08:36I'm not a
08:38I have a
08:38I have a
08:40I have a
08:40I have a
08:41torture
08:42and so much
08:43and so much
08:44and so much
08:44jail
08:44cut
08:45and so
08:46it's a
08:47call
08:47cut
08:47and so
08:48it's a
08:48day
08:48and so
08:49it's a
08:49date
08:49and then
08:50is
08:50a
08:50day
08:50and so
08:52it's a
08:53day
08:53and so
08:54it's a
08:54cell
08:54it's a
08:55horrible
08:55situation
08:555
08:56months
08:57this
08:57is a
08:58very
08:58difficult
08:59job
08:59but
09:00if you
09:01see
09:01it's a
09:01job
09:02if you
09:02have
09:02Javid
09:03Hachimie
09:03to
09:03take it
09:03Javid
09:04Hachimie
09:04has
09:04been
09:04a
09:04very
09:05sخت
09:05jail
09:06but
09:06they
09:06have
09:07been
09:07to
09:07go
09:11باہر کھلی ہوا سڑکے دیکھنے کا
09:13عمران خان صاحب کو
09:15جب سے اس چار دیواری کے اندر دھکیلا گیا ہے
09:17باہر آنے ہی انہیں نصیب نہیں ہوا
09:19انہیں کوئی لائے نہیں باہر
09:21تو ان کو ایک ذہنی عذیت میں
09:24اور کوفت میں لگاتار رکھا ہوا ہے
09:25اور isolation میں بھی رکھا ہوا ہے
09:27یہ الگ سے ایک سزا ہے
09:28جو بغیر کسی عدالتی حکم اور فیصلے کو ان کو دی جارہی ہے
09:32عمران خان صاحب کو اور لگاتار دی جارہی ہے
09:34تو میاں نواز شریف صاحب کو کتنے نمبر دیے جائیں گے
09:37اگر آپ دس میں سے دیں
09:38یہ تو پی ایم ایلن والے خودی فیصلہ کرنے ہیں
09:41میاں صاحب نے تو جیل کاٹی نہیں
09:43وہ تو ہسپتالوں میں پڑے رہے ہیں
09:45جیل کے اندر بھی وی ای پی والے ان کو کمرے مل جاتے تھے
09:48سویٹ مل جاتے تھے
09:50اے سی لگے ہوئے ہوتے تھے
09:51ہر طرح کی سہولت ہوتی دی میاں صاحب کے پاس
09:53ملازم ان کے پاس ہوتے تھے
09:54مشکتی ان کے پاس ہوتے تھے
09:56گپ شپ لگانے کے لیے اپنے ڈاکٹرز ان کے پاس ہوتے تھے
09:58اپنے لوگ رزانہ آتے تھے ملنے کے لیے
10:00فیملی کے ساتھ بیٹھ کے گپے لگاتے تھے
10:02میاں صاحب کا تو زبردستہ کام
10:04تو اتنی بہترین جیل میں بھی میاں صاحب نے کتنے نمبر لیے ہوگے
10:08ککھ نہیں
10:09صدہ اسپتال
10:11مریم نواز
10:12ککھ نہیں
10:14شباز شریف کمر پہ درد ہے
10:16اپوزیشن لیڈر کے دور پہ رزانہ اسمبلی
10:18حمدہ شہباد پروید علائی کی منت نے
10:21رزانہ اسمبلی یہی چل رہا تھا
10:24آسفلی درداری
10:25جیل کے ساتھ کوٹھی کے اندر
10:27موجہ ہی موجہ
10:28یہ خبر بتائی نہ انہوں نے
10:29زیا شاہد صاحب نے آج تک تردید نہیں آئی
10:31تو ان میں کوئی بھی جیل نہیں کٹ سکا
10:34جیل تو کٹی ہے عمران خان صاحب نے
10:37یہ اب سارے مانیں گے
10:38اور تگڑے ہو کر عمران خان صاحب نے جیل کٹی ہے
10:40اس کا کوئی اور مقابلہ نہیں ہے
10:42جیسی جیل عمران خان صاحب کٹ گئے ہیں
10:44اور اب عمران خان صاحب کا نام غائب کر کے
10:47عمران خان صاحب کو
10:48مائنس کر کے عمران خان صاحب کو
10:51ٹی وی سے نکال کے عمران خان صاحب کو
10:53میڈیا سے دور رکھ کے
10:54لوگوں کو وہ نظر نہ آئے
10:55یہ سارا کچھ کر کے
10:56یہ موجودہ جو ہائبرٹ نظام ہے
10:58ان کو یہ لگتا ہے کہ یہ عمران خان صاحب کو
11:00ختم کر دیں گے
11:02ایسا نہیں ہو سکتا
11:03آپ کو یاد ہے زیاور لکھ نے کتنا لمبا عرصہ
11:07لکھ بچ دس سال سے زیادہ عرصہ جو ہے
11:09زیاور لکھ نے ہلنے نہیں دیا تھا
11:12پاکستان پیپس پارٹی کو
11:13کئی آپ کو پیپس پارٹی کا جھنڈا نہیں آنے دیتے تھے
11:16بھٹو کا نام نہیں آنے دیتے تھے
11:18کوئی خبر نہیں آنے دیتے تھے
11:21لیکن جس دن بیندزیر بھٹو
11:23لاہور ائرپورٹ پہ اتری
11:24اس دن ایک ریکارڈ استقبال
11:27بیندزیر بھٹو کا ہوا تھا
11:28یہ ایک حقیقت ہے
11:30اس سے آپ بھاگ نہیں سکتے
11:31ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے پورا زور لگایا
11:35پورا زور لگایا
11:36سر سے لے کے پاؤن تک
11:37وہ پیپس پارٹی کو
11:40تباہ نہیں کر سکے ختم نہیں کر سکے
11:42بھٹو کو فانسی ہونے کے باوجود
11:44جب بھٹو کی بیٹی آئی تو پھر چھا گئی
11:47سب سے بڑا استقبال اس کا ہوا
11:49تو زیاور لکھ جیسا ڈکٹیٹر نہیں کر پایا
11:51یاجہ خان جو ہے
11:53وہ ملک ٹوٹ گیا
11:55یاجہ خان جیت نہیں پایا
11:56عیوب خان آج ختم ہو گیا
11:58فاطمہ جنا آج بھی زندہ ہے
12:00مادر ملت
12:01جنرل مشرف کہاں گیا
12:04کوئی نام لیوہ ہے
12:06ایک پولیٹیکل پارٹی بنائی تھی جنرل مشرف نے
12:09لڑاؤ الیکشن ایک کانسلر کا سیٹ نہیں جیت سکتے وہ اب
12:11زیرو ہو گیا ختم ہو گیا
12:14وقت کا ڈکٹیٹر تھا
12:16دس سال تک سیاہ اور سفید کا مالک بنا رہا
12:18کہاں گیا جنرل مشرف
12:19کہیں نہیں
12:20سیاستدان نہیں ختم ہوتے
12:23سیاستدان تب ہی ختم ہوتے ہیں
12:25جب وہ خود کمپرومائز کر لیتے ہیں
12:26جیسے نواز شریف نے کیا
12:27جیسے زرداری نے کیا
12:28پیپس پارٹی کو زرداری کے علاوہ
12:30کوئی ختم نہیں کر سکتا تھا
12:31زرداری نے کر دی ختم
12:33نون لیگ کو نواز شریف کے علاوہ
12:35کوئی ختم نہیں کر سکتا تھا
12:36نواز شریف نے اور اس کی بیٹی نے اور بھائی نے مل کر
12:38کر دی ختم
12:40جو محنت ان کے باپ نے کی تھی بڑی
12:42دن رات ایک کر کے
12:43وہ بربادی پھیڑ دی انہوں نے
12:45اب حالات ان کے یہ ہے
12:55صحابیوں کو حرصہ کیا جا رہا ہے
12:56کوریج پر پابندی لگائی جا رہی ہے
12:58کوریج پر آنے والے صحابیوں کو
13:01یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایسا نہ ہو
13:02کہ آپ یہاں آ تو گئے ہیں
13:04واپس ہی نہ جا سکو
13:05اب اس طرح کے معاملات ہو رہے ہیں
13:07اور یہ جو ایک ٹرائل ہو رہا ہے
13:09جیل میں کوٹ لکپت میں
13:10اس کو ایسا بنایا جا رہا ہے
13:12جیسے ملٹری ٹرائل ہو رہا تھا
13:14جیسے اس کی کوریج نہیں ہو سکتی
13:15اور یہ بددیانتی نظر آ رہی ہے
13:18یہ نظر آ رہا ہے
13:20کہ سسٹم اس وقت پوری کوشش کر رہا ہے
13:22کہ کسی طرح عمران خان کو مائنس کر دے
13:24اور ساتھی ساتھ وہ یہ بھی کوشش کر رہا ہے
13:27کہ عمران خان صاحب جو تحریک کھڑی کرنا چاہ رہے ہیں
13:29وہ تحریک بھی نہ چل سکے
13:31اچھا عمران خان کی مقبولیت کو کم کرنے میں
13:34تو یہ ناکام ہی ہے
13:34دوسری طرف اپنی مقبولیت کو بڑھانے میں
13:38پبلک کا پیسہ جھوگ دیا ہے انہوں نے
13:40پبلک کا پیسہ خرچ کر کر کے
13:42تھگ گئے ہیں اپنی مقبولیت یہ حاصل نہیں کر پا رہے
13:44مثال کے طور پر آپ یہ دیکھیں
13:46یہ آپ کے سامنے ایک
13:48پورا پیپر ہے
13:49جس میں یہ ورک آرڈر ہے
13:52کہ دس دن کے لیے پرموشن کروانی ہے
13:54پرموشن کے دس مورم کے حوالے سے
13:57جو ہے وہ
13:57گائیڈ لائن ہے اور بہت سارے ایسے بینر پوسٹڈ
14:00اور چیزیں جو چھپتی ہیں اس کے حوالے سے یہ ہے
14:02اب یہ اس کے اوپر جو پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے
14:05وہ بیس کروڑ روپیہ ہے
14:07اور یہ خرچ کہاں کیا جا رہا ہے
14:09یہ دوسری اب تصاویر دیکھ لیں
14:11یہاں کو تصاویر نظر آئیں گی
14:13ہر پوسٹڈ مریم نواز
14:15ہر پوسٹڈ محرم الحرام کے حوالے سے
14:17چاہے سبیل لگی ہوئی ہے
14:19چاہے کوئی چھت پر بینر لگا ہوا ہوا ہے
14:21چاہے کوئی میڈیکل کا کیمپ لگا ہوا ہے
14:23چاہے کچھ بھی ہے
14:24ہر جگہ پہ مریم نواز کا فوٹو
14:26اور ایک ایک جگہ پہ چار چار پانچ پوائنٹ
14:28فوٹو چپکائے ہوئے ہیں
14:29لوگ جس کو مستند کر چکے ہیں
14:33اس کا فوٹو زبردستی لگایا گیا ہے
14:35اور یہاں پہ دیکھیں نا
14:37خاص طور پہ اعتمام کیا گیا
14:38کیونکہ محرم الحرام کی مناسبت سے ہے
14:40تو کالے کپڑوں میں مریم نواز کے فوٹو
14:42بنا کے
14:43تو وہاں پہ لگایا گیا ہے
14:45کیونکہ ہمارے جو
14:46اہل تشیب بہن بھائی ہیں
14:47وہ یہاں پہ جب جاتے ہیں
14:49تو وہ کالے کپڑے پہنتے ہیں
14:50محرم الحرام میں
14:51تو وہ کالے کپڑوں کی مناسبت سے
14:53مریم نواز صاحبہ کو بھی کالے کپڑے پہنا کے
14:55تو جگہ جگہ پوسٹر چپکا دیئے ہیں
14:57یعنی یہ مذہبی معاملات کے اندر بھی
14:59انہوں نے اپنی فوٹویں چپکا دی ہر جگہ پہ
15:01کہیں پہ یہ سیاست کا موقع ضائع نہیں کرتے
15:05اور سیاست کا موقع چھوڑتے نہیں ہیں
15:07محکمہ صحت کے حوالے سے آپ یہ دیکھیں نا
15:10کہ جو پنجاب نے نیا قدم اٹھایا ہے
15:12یہاں انہوں نے
15:14ایک لاکھ تیس ہزار ملازمین
15:17پنجاب میں فارق کر دیا ہیں
15:18محکمہ صحت کے
15:19زراد کے بعد محکمہ صحت کو
15:21سب سے بڑا نقصان پہنچایا مریم نواز میں
15:23پہلے تو کڑوڑوں کسانوں کو
15:25تباہ برباد کر دیا
15:26اور اب اس کے بعد محکمہ صحت کے
15:29ملازمین کے اوپر جلغار کی ہے
15:31مختلف یونٹس کے ایک لاکھ تیس ہزار سے
15:34زائد ملازمین کو نوکریوں سے فارق کر دیا گیا ہے
15:36یہ پوسٹ پاکستان تحریک انصاف نے کی ہے
15:38اور تشیر کی خاطر پہلے سے جاری منصوبوں کو
15:41اپنا اور اپنے والد کا نام
15:43دے کر دوبارہ لانچ کیا گیا
15:46اور ساتھی محکمہ صحت کے
15:48بڑے پیمانے پر
15:50ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد ملازمین کو
15:52نوکریوں سے فارق کر دیا گیا ہے
15:55ناظرین یہ حالات پیدا کر دی ہیں انہوں نے پاکستان میں
15:58پہلے ہی لوگ بچارے بھوکے ہیں
16:01لوگ بل نہیں دے پا رہے ہیں
16:03لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں
16:05اور یہ لوگوں کو بیروزگار کر رہے ہیں
16:07بجائے اس کی کہ ان کو روزگار دیتے
16:08تنخواہ دار طبقے سے جو انہوں نے
16:11ٹیکس وصول کیا ہے نا گزشتہ ایک سال میں
16:13وہ پانچ سو پچپن ارب روپے کا
16:16ٹیکس انہوں نے وصول کیا ہے
16:18جبکہ جو کارو بڑی لوگ ہیں
16:19ریٹیلرز ہیں ان سے صرف
16:21اڑتیس ارب روپے کا ٹیکس انہوں نے وصول کیا
16:23یعنی تنخواہ دار طبقے سے جو انہوں نے ٹیکس لیا ہے نا
16:26وہ اکاون فیصد زیادہ ہے پچھلے سال کی نسبت
16:29اکاون فیصد زیادہ
16:31تنخواہ دار طبقے نے اکاون فیصد زیادہ ٹیکس دیا ہے
16:36آداد و شمار کے مطابق
16:37اب مجھے آپ یہ بتائیں
16:39کہ کیا اکاون فیصد تنخواہ بڑی ہے
16:41تنخواہ بڑھتی ہے دس فیصد
16:43ٹیکس بڑھتا ہے اکاون فیصد
16:46مہنگائی بڑھتی ہے پچاس فیصد
16:48اور بھئی غریب آدمی
16:49تنخواہ دار آدمی جائے کہاں پہ
16:51لوگ خودکشیاں نہ کریں تو اور کیا کریں
16:53لوگوں کے حالات اتنے انہوں نے
16:55خراب کر دی ہیں کہ لوگوں کے پاس
16:57جینے کا سہارا انہوں نے چھین لیا ہے
16:59اب ٹک ٹاکرز کی جو پالیسی ہے
17:01وہ ایسے ہیں جیسے وہ ویڈیوز بنا بنا کے
17:03لگاتے ہیں کہ جنب ہم بہت اچھا کام کر رہے ہیں
17:05ہوتا یہ ہے
17:07کہ جو حکومت ہوتی ہے وہ ایک سنجیدہ
17:09چیز ہوتی ہے وہ پالیسیز بناتے ہیں
17:11وہ اپنی پالیسیز کے دریئے سے چیزوں
17:13کو چلاتے ہیں جیسے کہ عمران خان صاحب بیٹھ کے
17:15پالیسی بناتے تھے لوگوں کے ساتھ
17:17بیٹھتے تھے مشاورت کرتے تھے سینئر لوگوں کو بلاتے
17:19تھے دنیا بھر کی کتابیں
17:21وہ پڑھتے تھے چیزیں پڑھتے تھے
17:23دنیا کے موڈلز کو سٹیڈی کرتے تھے
17:25اس کے مطابق وہ کہتے تھے یہ پالیسی ہم بنائیں گے
17:26یہ چل جائے گی
17:27نواز شریف بھی اپنے دور میں بڑی اچھی پالیسیز
17:30بناتے رہے ہیں
17:31پر وید مشرب ایک ڈکٹیٹر تھا
17:32اس نے بھی اپنے دور میں پالیسیز بنائی تھی
17:34بے نظیر بھٹو نے بھی اپنے دور میں پالیسیز بنائی تھی
17:37لیکن یہ بلکل ہی نکمے ہیں
17:39یہ ٹک ٹاکرز بلکل ہی فارے گئے ہیں
17:42ان کا دماغ ہی کام نہیں کرتا
17:43اندازہ کہنی یہ کیمرہ اٹھا کے
17:45اور مو اٹھا کے چل پڑتے ہیں
17:46ان چیدر کو ان کو بھیج دیا جاتا ہے
17:47ان کے اوپر پریشر تھا
17:49کہ پہنچو پاک مطلن اسپتال
17:51یہ ادھر پہنچ گئے
17:52ادھر جا کے انہوں نے کیا کیا
17:54ایک ایمیس فارق کر دیا
17:55سی او فارق کر دیا
17:56اور اس کو ڈی سی کو کہا جناب آپ بھی
17:57چارٹ چھوڑ دیں
17:59اندازہ کریں آپ
18:00ان کو گرفتار بھی کروا دیا
18:01اس طرح تو آپ کو سارے اسپتالوں میں
18:04سارے بندے کے رفتار کروانے پڑ جائیں گے
18:06وجہ یہ ہے کہ آپ کو سہولتیں دینی ہوتی ہیں
18:09یعنی ایک اسپتال میں یہ جاتی ہے
18:11تو دوسرے دے خبر آ جاتی ہے
18:12پھر تیسرے دے خبر آ جاتی ہے
18:14پھر چوترے دے خبر آ جاتی ہے
18:15چکر یہ ہے
18:17پالسی اور ویجن نہیں ہے ان کا
18:18یہ صرف اشتہار بازی
18:20اور سستی مشہوری
18:21اور نوصر بازیوں کے چکر میں
18:23اور کچھ بھی نہیں ہے
18:24یہ حکومتیں چھوٹے موٹے
18:26یہ چھاپے نہیں مارتی
18:27حکومتیں جو ہوتی ہیں
18:29وہ پالسیاں بناتی ہیں
18:31یہ پالسی بنانے کے قابل نہیں ہے
18:33اور عمران خان صاحب نے جو پالسیاں بنائی تھی
18:35جیسے صحت کاٹ کی
18:36اور دیگر ہیلتھ کے حوالے سے
18:38وہ ساری انہوں نے تباہ و برباد کر دی
18:39انہوں نے ختم کر دی
18:41جو محنت یاسمین راشد نے پنجاب میں کی تھی
18:44یہ باپ بیٹی نے مل کے
18:46وہ محنت ضائع کر دی
18:47تباہ و برباد کر دیا
18:48ایک اور ناظرین بڑی خبر ہے
18:50اور یہ خبر ہے وزیرستان سے
18:54اس کو بہت سارے لوگوں نے پوسٹ کیا
18:56میں آپ کو یہ
18:57احمد فرہاد صاحب نے جو ویڈیو پوسٹ کیا
19:00وہاں سے میں آپ کو لگا کر دکھا دیتا ہوں
19:01کچھ اور لوگ ہیں
19:03انہوں نے بھی یہ تصاویر پوسٹ کی ہے
19:05جو وزیرستان ہے
19:07وہاں پہ بہت بڑی تعداد میں
19:09لوگ سڑکوں پہ نکل آئیں
19:10انہوں نے اعتجاج کیا
19:12اور وہ دہشتگردی کے خلاف
19:14اور ممکنہ جو آپریشن ہے
19:15اس کے خلاف اعتجاج کر رہے ہیں
19:17دیکھیں وزیرستان میں
19:18فوجی جوان بھی شہید ہوتے ہیں
19:20وہاں پہ آپریشن میں
19:21دہشتگرد بھی مارے جاتے ہیں
19:22واضح وقت
19:23اور عام لوگوں کی بہت بڑی تعداد
19:25جو ہے وہ شہید ہوتی ہے اکثر
19:26امن و امہ کی خراب صورتحال ہے
19:29وہاں ڈرون حملے کیا جاتے ہیں
19:30ان کی وجہ سے
19:31عام شہری جو ہیں بچے ہیں
19:33وہ شہید ہو جاتے ہیں
19:34اور دوزر پچیس میں اب تک
19:37افسران سمیت ستر سے زائد
19:39سیکیورٹی اہلکار
19:40وہاں پہ اپنی جانے گوا چکے ہیں
19:42اب یہ امن و امہ کی جو ذمہ داری ہے
19:44وہ سمائی حکومت کی بھی ہے
19:46وفاقی حکومت کی بھی ہے
19:47لیکن بارڈر کی سیکیورٹی جو ہے
19:49وہ فوج کے پاس ہے
19:50اور انٹیلیجنس کی ذمہ داری جو ہے
19:52وہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس ہے
19:54لیکن امن قائم نہیں ہو پا رہا
19:56جو مقامی لوگ ہیں وہ کیا کہتے ہیں
19:58وہ یہ کہتے ہیں
19:59کہ ہمارے یہاں پہ جان بوجھ کر
20:01امن قائم نہیں ہونے دیا جارہا
20:02یہاں پہ گوڈ طالبان اور بیڈ طالبان کا گیم کھیلا جا رہا ہے
20:06مجھے علی امین گنڈا پور صاحب نے یہ بات کہی تھی
20:08اور یہی بات علی امین گنڈا پور صاحب نے
20:10آرمی چیف کے سامنے بھی کہی تھی
20:12اور پوری جو ایک حرار کی ہے
20:16وفاق کی ان کے سامنے بیٹ کر کہی تھی
20:17یہ جو گوڈ طالبان ہیں
20:19ان کی وجہ سے یہاں دہشت گردی پھیل رہی ہے
20:21گوڈ طالبان کا مطلب یہ ہے
20:22کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں سیکیورٹی فورسز کچھ نہیں کہتی
20:25یہ آتے جاتے ہیں اپنی مرضی سے
20:26یہ بھتہ بھی لیتے ہیں لڑائی بھی کرتے ہیں
20:28اس کو گوڈ طالبان کہتے ہیں
20:30ایکچولی جب کوئی گوڈ طالبان کہتا ہے
20:32تو اس کا مطلب یہ ہے یہ وہ طالبان ہے
20:33جو گوڈ بکس کے اندر ہیں
20:35ریاستی اداروں کی
20:36اور جو بیڈ طالبان ہیں یہ وہ ہیں
20:38جو ریاستی اداروں کے ساتھ لڑائی میں ہیں
20:40تو جب یہ ڈیویجن ہوتی ہے
20:42تو اس کی وجہ سے کنفیوجن بھی ہوتی ہے
20:44اور دہشتگردی بھی بڑھتی ہے
20:45اب جو مقامی لوگ ہیں وہ یہ کہتے ہیں
20:47کہ بلا تفریق آپ ان لوگوں کو یہاں سے نکالیں
20:50کوئی گوڈ اور کوئی بیڈ نہیں ہے
20:52دوسرا ڈرون حملے نہ کیے جائیں
20:54وہ چاہتے ہیں وہاں پہ آپریشن کے نام پہ
20:56جو کچھ اس سے پہلے ہوا ان کا استحصال ہوا
20:58دوبارہ کوئی آپریشن نہ ہو
21:00اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی جو مادنیات ہیں
21:02ان پہ کنٹرول کے لیے
21:04یہاں پہ جانبوجھ کے ایسے حالات پیدا کیے جاتے ہیں
21:07کہ چیزیں آپریشن کی طرف چلی جائیں
21:08اور ہمیں یہ علاقے خالی کرنے پڑ جائیں
21:10یہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے
21:12اور وہ بار بار یہ بات کہت لیں
21:14اور کیونکہ مجھے بہت دفعہ انہوں نے یہ بات کیا
21:16اس لیے میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
21:18لہذا وزرستان کے معاملات کو بڑا باریکی سے دیکھنے کی ضرورت ہے
21:21ڈی جی ایس پی آر حالی میں اس پر ٹویٹ بھی کر چکے ہیں
21:24اس کے بارے میں یہ خبریں بھی آ رہی ہیں
21:27مبینہ طور پر کہ
21:29ستائیسویں آئینی تنمیم میں فاتا کو واپس
21:32وفاق کے ساتھ ملانے کی کوشش کی جائے گی
21:33اس کے اختیارات وفاق کے پاس چلے جائیں گے
21:36تو جب آپ ان ساری چیزوں کو ملا کر دیکھتے ہیں
21:38تو وزرستان کے لوگوں میں جو بیچینی ہے
21:40اس کی آپ کو وجہ سمجھ آتی ہے
21:43اب تک کے لیے اتنے اپنا خیال رکھئے گا
21:44اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ
Recommended
22:02
|
Up next