Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/4/2025
Payam e Karbala - Muharram Special

Host: Nida Naseem Kazmi

Guest: Zarmina Kahkvi, Hafiza Ayesha , Sadia Uzair Kazmi

#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah, Allah, Allah, Allah
00:21Pichy, Pichy, Moth is Téry,
00:25آگے, آگے, TOO
00:28Allah, Allah, Allah, Allah
00:34Allah, Allah, Allah
00:42Allah, Allah, Allah
00:47Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy, Pichy
01:17Ey क SSS काsın पिछए तु K忠ी सुझ जाए
01:25Reki jijए motivate, ňदे जाईगी
01:34vahari vahari vahari vahari
01:50O BATIL INSAN
02:02SAB KUSH JANEE JANEE BOOCHE KER
02:05BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU
02:12NARAR PARADchange vidéo
02:21tiers 455 BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HANKYOU BUNI HIGH
02:39He has no one to be
02:44If he can only be
02:57No one will be
03:00No one will be
03:04God willing
03:06Peace be upon you
03:36MashaAllah, SubhanAllah
04:05بارک اللہ
04:06تقبل اللہ
04:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:13الحمدللہ اللذی
04:15حدانا لہذا
04:17وما کننا لنا تدیا
04:20لولا ان حدان اللہ
04:23یعنی تمام تعریفیں
04:25اللہ رب العزت کے لیے ہیں
04:26جس نے ہمیں ہدایت کی راہ دکھائی
04:29اور اگر اللہ ہمیں ہدایت کی راہ نہ دکھائے
04:32تو ہم کچھ بھی کرنا پائیں
04:35تمام تر درود و سلام ہوں
04:37اللہ کے حبیب
04:38سید الانبیاء
04:40امام الانبیاء
04:41حضور جانِ عالم
04:42صلی اللہ تعالیٰ
04:44وآلہی
04:46وسلمہ پر
04:48جناب آپ دیکھ رہے ہیں
04:50پیامِ کربلا
04:52اے آر وائے کیو ٹی وی کی یہ
04:54خصوصی ٹرانسمیشن ہے
04:56محرم الحرام کے تعلق سے
04:59جس کا سرنامہ ہے
05:01سیدہ کے لال
05:03اور یہ جو خصوصی خواتین کے لیے
05:06طبقہِ نسواں کے لیے
05:08بیٹھک
05:09ارینج کی گئی ہے
05:10تاکہ ہم سیکھیں
05:12تاکہ ہم سمجھیں
05:13تاکہ اپنے زندگی کے مردہ
05:16مرجھائے ہوئے
05:17انفیکٹ
05:18پھولوں میں
05:20حضور جانِ عالم
05:21صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
05:24کی سنتوں کو
05:26ان کے رفقہ
05:28ان کے خانوادے
05:31کے لوگوں کے طریقوں
05:32کو شامل کر کے
05:34ان پھولوں کو جو مرجھا چکے ہیں
05:37کسی طور تازہ کیا جائے
05:39یا تازہ دم کر دیا جائے
05:40آج کیا بات ہو رہی ہے
05:42قربانی
05:43سیکریفائز
05:44اللہ تبارک و تعالیٰ
05:47کی راہ میں محبوب ترین شئے
05:50قربان کر دینا خالصا
05:52لوجہ اللہ
05:53قل انہ سفلاتی
05:55و نسکی و محیایا
05:57و مماتی للہ
05:58رب العالمین
06:00لا شریک لہو
06:01مولا میرا جینا
06:03مرنا
06:04میری حیات و مماد
06:05اور میری نماز
06:07میری قربانیاں
06:09مفہوم عرض کر رہی ہوں
06:09سب تیرے لیے ہے
06:10اور تیرا کوئی شریک
06:12نہیں ہے
06:13تو یہ جو ایمان والے ہیں
06:16یہ جو متقین ہیں
06:18یہ جو شہدائے کربلا ہیں
06:21یہ جو پیام کربلا ہے
06:22انفیق
06:23وہ یہ ہے
06:24کہ بس
06:24پیش نگاہ
06:26پیش نظر
06:27اللہ والوں
06:28کہ کیا ہے
06:29اللہ کی رضا ہے
06:30اللہ کی خوشنودی ہے
06:32یہ تن من دھن
06:34جب وقت آئے
06:35اللہ کی راہ میں
06:36قربان کرنے کو
06:37تیار ہے
06:38آج ہم قربانی پہ
06:40بات کریں گے
06:41اور آج جو سکولرز
06:43میرے ساتھ موجود ہیں
06:44مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے
06:45کہ جب میں
06:45یونگ سٹرز کو دیکھتی ہوں
06:47کہ اتنا اچھا بولنا جانتے ہیں
06:48اور دین پہ بات کرنا جانتے ہیں
06:51اللہ کی
06:52یعنی
06:53اللہ کے دین کی طرف
06:54لوگوں کو بلانا جانتے ہیں
06:56ایلائے کلمت اللہ
06:57یہ بہت بڑا منصب ہے
06:58یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے
07:00ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:01زرمینہ
07:02ناصر
07:03خاکوی
07:03خوب بولنا جانتی ہیں
07:05سلام عرض کہتے ہیں
07:06سلام علیکم
07:07علیکم
07:07السلام
07:08اللہ کا شکر ہے
07:09آج ہم قربانی کے تعلق سے بات کریں گے
07:12اور
07:13بہت کچھ سیکھنے کو انشاءاللہ
07:15ہم سب کو ملے گا
07:15ہمارے ساتھ جو دوسری مہمان اسکولر ہیں
07:18ماشاءاللہ
07:18قاریاں ہیں
07:19حافظہ ہیں
07:20اور بہت اچھا بولنا جانتی ہیں
07:23عالمہ ہیں
07:23عالمہ بن رہی ہیں
07:25عالمہ ٹو بی
07:26اور ہم انہیں بھی سنتے ہیں
07:28اور ان کے لئے دعا گو رہتے ہیں
07:29حافظہ
07:30عائشہ
07:31ہمارے ساتھ ہیں
07:32انہیں سلام عرض کرتے ہیں
07:33سلام علیکم
07:34علیکم
07:34السلام
07:34ورحمت اللہ
07:35ایسی ہیں آپ
07:36الحمدللہ
07:36ماشاءاللہ
07:37اور
07:38ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
07:40جس خوبصورت آواز میں
07:41ان کی آواز جو ہے
07:42وہ ہمیں
07:44پسند بھی ہے
07:45ان کا جو
07:46جذب ہے ان کی آواز کا
07:48ان کا
07:49جو خوبصورت انداز ہے
07:51والحانہ
07:51میں ہمیشہ
07:52کہتی ہوں
07:53وہ
07:53ہمارے
07:54ہماری سماعتوں سے ہوتا ہوا
07:56ہمارے قلب تک پہنچتا ہے
07:58اور ہماری روح تک کو
07:59تڑپا دیتا ہے
08:00اور جب یہ ذکر کرتی ہیں
08:01اہلِ بیتِ اتھار کا
08:06سادیا عزیر
08:07قازمی
08:08اجزو نیاز کی
08:09دولتیں آج
08:09نچھاور کریں گی
08:10السلام علیکم
08:11والیکم
08:12السلام
08:12سادیا کیسی ہیں
08:13الحمدللہ
08:14آج ہم بات کر رہے ہیں
08:15زرمینہ
08:16قربانی کے تعلق سے
08:17زرمینہ کسی بھی تحریک
08:19اور کسی بھی
08:20مشن کے لیے
08:21اولین
08:22کردار
08:23جو ہے نا
08:23ان کا ہوتا ہے
08:25کہ اصل کردار
08:26ان کا ہوتا ہے
08:26جن کی جد و جہد ہوتی ہے
08:28اصل تحریک میں
08:29جو نمائع نظر آتے ہیں
08:31تو
08:32کس طرح دیکھتی آپ
08:33بہت شکریہ
08:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:36اے آر وائی کیو ٹی وی کی جانب سے
08:38پیش کیے جانے والے
08:39یہ اہم ترین موضوعات
08:40ہمارے جذبہ ایمانی کو
08:42بڑھانے میں
08:42بہت اہم کردار
08:43ادا کرتے ہیں
08:44اور جب ہم بات کرتے ہیں
08:46کسی بھی تحریک
08:47یا مشن کے بنیاد
08:48گزاروں کے حوالے سے
08:50تو یہ اصل میں
08:51اس مشن کے
08:52روحے روا ہوتے ہیں
08:53ایکچلی یہی تو
08:54مشن کے معمار ہوتے ہیں
09:01سامنا ہے
09:02وسائل کی کمی ہے
09:03اور آزمائشوں کی
09:05بھٹی سے گزر کر
09:06وہ اس تحریک کو
09:07اس مشن کو
09:08نہ صرف زندہ رکھتے ہیں
09:09بلکہ ایک کامیاب
09:11اور ایک پائدار
09:12بنیاد بھی فرام کرتے ہیں
09:13جو بعد میں آنے والے ہیں
09:14اس کے سمر سے
09:15تو لطف اندوز ہوتے ہیں
09:16لیکن یہ جو بنیاد
09:17گزار ہے
09:18مشن کے
09:18یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
09:20اس پھل کے بیج کی ماند
09:21جو خاموشی سے
09:23اپنا قلیدی کردار
09:24ادا کرتے ہوئے
09:26خاموش تاریخ
09:27رکم کر جاتے ہیں
09:28ہم دنیاوی پرسپیکٹیف
09:29کے حوالے سے بات کریں
09:30تو ہمارا جو یہ
09:31اسلامک سٹیٹ پاکستان ہے
09:33یہ بھی بہت ساری
09:34جہدے مسلسل
09:35اور اٹھ موسٹ
09:36قربانیوں کے
09:37نتیجے میں
09:37یہ خطہ ارزی
09:38ہمیں اللہ تعالیٰ نے
09:39عطا فرمایا
09:40اور جب ہم اسلامک
09:41ہسٹوریکل بیک گراؤنڈ
09:42کی جانب جاتے ہیں
09:43تو یہ جہدے مسلسل
09:44کا سلسلہ
09:45انبیاء کرام
09:46سے ہوتا ہوا
09:46نبی کریم
09:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:48سے ہوتا ہوا
09:49آپ کے اصحابہ کرام
09:50رضوان اللہ علیہ
09:51اجمعین
09:52سے ہوتا ہوا
09:52اس کا جو نقطہ کمال ہے
09:54وہ ہمیں میدان
09:54اکربلا میں
09:55نظر آتا ہے
09:56اور جب بات کی جائے
09:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:59نے جب مشن کا
10:00اسلام ایک مشن کا
10:01اس تحریک کا آغاز کی
10:03آپ کی سیکرٹ
10:04ٹیچنگ ہے
10:04آپ کا سوشل بائیک آٹ ہے
10:06آپ کی حجرت مدینہ ہے
10:07حجرت مدینہ میں
10:08پھر اس کے بعد
10:09ریاست مدینہ کا قیام ہے
10:11اس کی حفاظت ہے
10:12پھر غزاوات ہے
10:13وہ سب کچھ کیوں ہے
10:14ایک ہی اوبجیکٹیو
10:15ایک ہی حدف
10:16فقط رضائے الہی کے لیے
10:17گویا
10:18آلہ ترین مقصد کے لیے
10:19آلہ ترین
10:20بنیادیں فرام کی جا رہی ہیں
10:21اپنا وقت دیا جا رہا ہے
10:24اپنا مال خرچ کیا جا رہا ہے
10:26اور سورہ توبہ کی آیت
10:28نمبر ٹوئنٹی
10:29اور سورہ بکرہ کی
10:30ٹوئیٹین آیت کا
10:31جو مفہوم ہمارے سامنے آتا ہے
10:33کہ وہ لوگ جو ایمان لائے
10:34جنہوں نے راہ خدا میں
10:36جہاد کیا
10:36وہ اللہ کے نزدیک
10:38آلہ ترین منصب پر
10:40فائز ہونے والے ہیں
10:40فائز اور کامران کیوں ہیں
10:42کیونکہ انہوں نے
10:43شجر اسلام کی آبیاری
10:45اپنے خون سے کی ہے
10:46اور علماء کہتے ہیں
10:47کہ یہ وہ لوگ ہیں
10:48جنہوں نے ابتدائے
10:49اسلام میں قربانیہ دی
10:50اس سے مراد حضرت
10:51بلال حبشی رضی اللہ عنہ
10:52حضرت عثمان غلی رضی اللہ عنہ
10:54حضرت سمیر رضی اللہ عنہ
10:56اسلام کی پہلی شہید خاتون
10:58حضرت خبیب رضی اللہ عنہ
11:00حضرت خباب رضی اللہ عنہ
11:01گوئے جو مشن کے
11:03ہم مین بات کریں
11:04ایک تحریک کے روحے روان کی
11:05اور جو بیسک جنہوں نے
11:06کردار ادا کیا
11:07وہ عام نہیں ہوتے
11:08وہ خاص ہو جاتے ہیں
11:10وہ اللہ کے مقربین میں
11:11ان کا شمار ہونا شروع ہو جاتا ہے
11:13کیونکہ انہوں نے
11:13اپنی ذات کو پیچھے رکھا
11:15اور ان کی جہدے مسلسل سے
11:17جو حاصل ہونے والے
11:18فوائد و سمرات ہیں
11:19انہوں نے تاریخ اور
11:20جغرافیے کو بدل کر رکھ دیا
11:22اور یہاں میں اپنی بات کو
11:23مکمل کروں گی
11:24حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ
11:26اور ان کے رفقہ کی جو
11:28جہدے مسلسل میدان کربلا
11:30میں نظر آتی ہے
11:30اور جو آپ نے شما روشن فرمائی
11:32تا قیامت حق کے کافلوں کو
11:35وہ روشنی اور وہ راستہ
11:37دکھاتی چلی جائے گی
11:38اور جو جو یومِ آشور کے
11:39دن قریب آتے ہیں
11:40حضرت امام حسین رضی اللہ
11:41تعالیٰ عنہ
11:42اور ان کے جانسار ساتھیوں کی
11:44لازوال قربانیوں کی داستان
11:46ہمارے قلب و ذہن کے دریجوں پر
11:48دستک دینے لگتی ہے
11:49حضرت امام حسین رضی اللہ
11:51تعالیٰ عنہ
11:52آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:54کی آنکھوں کے نور
11:55صحابہ کے دلوں کے سرور
11:57استقامت کے جبلِ اہد
12:00اور آپ کا ذکر
12:02ہمارے ایمان کی علامت ہے
12:04اور آپ سے عشق
12:05ہماری بخشش کی سند ہے
12:07حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:09کا میدانِ کربلا میں
12:12استقامت اختیار کرنا
12:13ہمیں اس بات کا پتہ دے رہا ہے
12:15کہ بانی اگر سنسیر اور مخلص ہونا
12:18تو تحریک اور جو مشن ہے
12:20وہ خود بخود مشعل رہ بن جایا کرتے ہیں
12:22حسین زندہ ہے
12:24ان کا نام زندہ ہے
12:25ان کی محبت زندہ ہے
12:27ان کا مشن زندہ ہے
12:28کہ بے شک
12:29الفت کے آسمان کا تارہ حسین ہے
12:32رحمت کے گھرانے کا دلارہ حسین ہے
12:35کچھ ایسے رنگ دیئے ہیں
12:37حسین نے اسلام کو
12:38لگتا ہے یوں کہ دی
12:40سارہ حسین ہے
12:41ویسے تو اس در کا ہر بندہ ہے ہسی
12:44مگر پیارے محمد کو پیارہ حسین ہے
12:47درشن جو ملتا ہے
12:49اس دل کو بار بار
12:50محمود اس دل کا
12:52نظارہ حسین ہے
12:54رضی اللہ
12:55ایک بریک شامل کر رہے ہیں
12:59دروت پڑھتے رہے ہیں
13:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:05السلام علیکم ورحمت اللہ
13:07جناب پیام کربلا
13:09آپ دیکھ رہے ہیں
13:09اے آر وائے
13:10اے کیو ٹی وی پی یہ
13:11ہیوج
13:12ٹرانسمیشن محرم الحرام کے
13:14تناظر میں
13:15اور اس کا سرنامہ ہے
13:17سیدہ
13:17کلال
13:19اور یہ ذرہ ناشیز
13:20آپ کا خیر مقدم
13:21کرتی ہے
13:22کربلا کس طرح ہم سب کے لیے
13:25درسگاہ ہے
13:26اور قربانی کی کیا
13:28حقیقت ہے
13:29آج
13:30ہم اس پہ کلام کر رہے ہیں
13:32حافظہ آئیشہ
13:33میں آپ کی سمتہ ہوں گی
13:35اور
13:36بریک سے قبل
13:37زرمینہ ناصر خاکوی
13:39جس طرح سمجھا رہے ہیں تھیں
13:40کہ
13:40اصل کردار ان کا ہے
13:42جنہوں نے
13:42اولا جدو جہد کی
13:44کوشش کی
13:45محنتیں کی
13:46ایک طویل فہرست ہے
13:48میں بات کو آگے بڑھاؤں گی
13:50اور میں کہوں گی
13:50کے دین کے ابلاغ میں
13:52آپ
13:53ان شہداء کی
13:55عظمت کو
13:56اور ان کے کردار کو
13:58کس طرح دیکھتی ہیں
13:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
14:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:03اللہ تعالیٰ قرآن مجید
14:05و فرقان حمید
14:06میں ارشاد فرماتا ہے
14:07جا بجا
14:08سورہ مایدہ کی آیت
14:09نمبر 67 ہے
14:11یا ایوہ الرسول
14:12ابلغ ما انزل
14:13علیکم ربک
14:14قیبر گزیدہ رسول
14:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:17آپ کی طرف
14:18آپ کے رب نے
14:19جو کچھ نازل کیا ہے
14:21وہ آپ لوگوں تک پہنچا دیجئے
14:23پھر سورہ حج کی آیت
14:24نمبر 67 ہے
14:25وہاں ارشاد ہوتا ہے
14:27لِكُلِّ اُمَّتٍ جَعَلْنَا مَنْسَقَنْهُمْ نَاسِكُوهُ
14:30فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ
14:32وَدْعُوِ الْا رَبِّكَ
14:33کہ ہم نے ہر امت کے لیے
14:35ایک راہ
14:36یعنی عبادت
14:37شریعت
14:38اور قربانی کے لیے
14:39ایک راہ جو ہے نا
14:40وہ متعین کر دی ہے
14:41اور ان تمام
14:43مطلب امت کو جو ہے نا
14:44وہ اسی راہ پر جو ہے
14:45وہ چلنا ہے
14:46یعنی اللہ رب العزت
14:48نے کم و بیش
14:49سوالہ کم بیاء اکرام
14:51کو نازل فرمایا
14:52اور پھر ان کے ذریعے
14:53دینِ اسلام کی
14:54ترویج و اشاعت
14:55جو ہے وہ کروائی
14:56جب آقا علیہ السلام پر
14:59دینِ اسلام کی
15:00ترویج و اشاعت
15:01کا حکم دیا گیا
15:03قرآنِ مجید میں
15:04کہا گیا
15:04تو آقا علیہ السلام سے
15:06اس قربانی کا آغاز ہوتا ہے
15:08کہ آقا علیہ السلام
15:09طائف میں جو ہے
15:11وہ پتھر کھا رہے ہیں
15:12حجرت کو جا رہے ہیں
15:13کہ اپنا گھر
15:14اپنا شہر مکہ
15:16کو چھوڑنا پڑ رہا ہے
15:17مدینہ کے جانب
15:18جو ہے وہ حجرت کرنی پڑ رہی ہے
15:19اور پھر آپ دیکھیں
15:21کہ کس طرح
15:21آپ کے اوپر
15:22سنگباری کی جا رہی ہے
15:23کس طرح آپ کو
15:24مسائب و مشکلات کا
15:25جو ہے نا
15:26وہ سامنا کرنا پڑ رہا ہے
15:28لیکن آپ کیا کر رہے ہیں
15:29آپ دین کی
15:29سربلندی کے لیے
15:31قربانیاں پیش کر رہے ہیں
15:32اور صرف آقا علیہ السلام
15:34تو وہ سلام ہی نہیں
15:35بلکہ ہم نے بات کی
15:36کہ دین اسلام کی
15:37ترویج و اشاعت میں
15:38کتنے لوگ تھے
15:39کتنی قربانیاں تھی
15:41تو صرف آقا نہیں
15:42بلکہ آقا کے جو
15:43ساتھی تھے
15:44جو رفقہ تھے
15:45تمام صحابہ اکرام ہے
15:46کہ وہ کبھی
15:47مالی قربانی پیش کر رہے ہیں
15:48کبھی جسمانی قربانی پیش کر رہے ہیں
15:50کبھی روحانی قربانی پیش کر رہے ہیں
15:52کبھی جو ہے وہ
15:53آپ جو ہے وہ
15:54کسی بھی قسم کی جو قربانیاں
15:56is ko desene so joai wo
15:57go拉iz nahi ko saiyyidna bilal
15:59bohara na bis goya wo ahad ahad
16:01kar rahi hai bilakul hazreti bilal
16:04hain ki jenek jenki piet
16:05per garam garam joai wo
16:07putthar rukhe jatei hain apko nanggi piet
16:09ke satt joai wo garam tapati hoi rait
16:11per lietaya jara hai lekin ap dine islam
16:13ki sarburendi ke liee joai wo
16:14ah kiya kar raein ki kaim makam einh kha'de
16:17hooi hai dhote hooi hai hazreti khubib
16:19ko dakeu tiktai dhar pere ltreka
16:20diya jata hai lekin hain haif nahi
16:22. . . .
16:52ڈاللنی کی سربلندی کے لیے کوئی بھی ساتھی کوئی بھی رفیق کوئی بھی صحابی جو ہے وہ قربانی دینے سے باز نہیں آرہا حضرت حنزلہ کو دیکھیں کہ ایک رات کی دلن کو چھوڑ کر شہادت کے درجے پر فائز ہونے کے لیے آرہے ہیں پھر مولا کائنات شیرِ خدا کون ہے دامادِ رسول ہیں کون ہے فاطمہ کے سر تاج ہیں زوجِ بطول ہیں اور کون ہیں آپ حضرتِ امامِ عالی مقام کے والد ہیں آپ حضرتِ امامِ عالی مقام کے جو ہے وہ سرپرست ہیں
17:21آپ کی سرپرستی میں ہی تو امامِ عالی مقام کربلا کے میدان میں جو ہے وہ بہتر کے بہتر تن جو ہے وہ شہید کر رہے ہیں یعنی جو سلسلہ آپ نے آغاز میں بھی کہا کہ ابتداء جو اس کی ہوئی تھی یعنی اسلامی مہینوں کا جو آخری مہینہ ہے وہ بھی قربانی ہے اور جو اس کی انتہا ہے جو آخر ہے وہ بھی جو ہے وہ قربانی ہے ابتداء جہاں سے ہوئی اب آخر کہاں ہو رہا ہے اس کا اختتام کا ہے وہ بھی قربانی پر ہو رہا ہے
17:48کہ جو قربانی آقا علیہ السلام سے شروع ہوئی تھی جو مسائب جو مشکلات اب آقا نے اپنے نواسے سے وعدہ لیا ہے اب نواسہ بھی کون ہے جن کے گلے کو چوما جاتا ہے کہ جنہیں بتا دیا گیا ہے کہ آپ کو شہید کر دیا جائے گا
18:03ایک نہیں دو نہیں تین نہیں پورے بہتر شہادہ کو آپ کربلا کے میدان میں جو ہے نا وہ شہید ہو رہے ہیں آپ کی آنکھوں کے سامنے شہید ہو رہے ہیں آپ قربانی دے رہے ہیں کس کے لیے دے رہے ہیں دین اسلام کی سربلندی کے لیے قربانی دے رہے ہیں
18:17کس کے لیے دے رہے ہیں اللہ کی خاطر دے رہے ہیں میں نانا کے رضا کی خاطر دے رہے ہیں نانا کے دین کو بچانے کی خاطر دے رہے ہیں اور اگر یہ کہ دیا جائے تو یہ کم نہ ہوگا
18:28کہ وعدے کو اپنے کس طرح نبایا حسین نے نانا کا جو پرچم اسے اٹھایا حسین نے اور رب کے حضور سجدے میں قربان ہو گئے باطل کے آگے سر کو نہ جھکایا حسین نے
18:42تو یہیں جا کے تو سمجھ آتا ہے نانا نے کیوں فرمایا تھا حسین منی وانا منال پیشک
18:52میں آپ کی اس سمتاؤں گی اور سادیا عزیر قازمی آپ کی خوبصورت آواز میں منقبت شامل کریں گے
19:00اتا ان کی براست ہے سخان کی براست ہے
19:19علی کی ہے گھر والی وفا
19:30ان کی براست ہے
19:35علی کی ہے گھر والی وفا
19:45ان کی براست ہے
19:51سخان کی براست ہے
19:54سخان کی براست ہے
20:08Oh
20:10Oh
20:38Wara Satzay
20:44Alin ki hai
20:48Gharvarwali
20:50Wafa
20:53In ki
20:55Wara Satzay
20:59Woga
21:02Wada Satzay
21:05خدیجہ کی
21:09وہ زہرارا ہو
21:14کہ زینبہ ہو
21:18وہ حصید ہو
21:22خدیجہ کی
21:26وہ زہرارا ہو
21:32ھائے لوگوں
21:43ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
21:51ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
21:55ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
22:08یہ پسر مارنے والوں سے بھی
22:18یہ پسر مارنے والوں سے بھی
22:35ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
22:45دعا کی دیرا سطح ہے
22:53ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
22:57ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
23:01ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
23:15منا میں ابتدا ہے تو
23:21وہ کر بل بل انتہا بھی ہے
23:29منا میں ابتدا ہے تو
23:37وہ کر بل بل انتہا بھی ہے
23:45ھائیان دیرے کی دیرا سطح ہے
23:59علی علیؑ کی ہے
24:03غیر والی
24:07وفا کی برا سطح ہے
24:15Ata ki beraast hain ki beraast hain ki beraast hain
24:30Ali ki hain gher bali wafaa ki beraast hain ki
24:43Beraast hain
25:13Ata ki beraast hain ki beraast hain ki
25:20Ata ki saadat hain ki
25:22Ata ki beraast hain ki
25:27Ata ki beraast hain ki
25:57Ata ki beraast hain ki
26:27Ata ki beraast hain ki
26:57Ata ki beraast hain ki
26:59Ata ki beraast hain ki
27:29Ata ki beraast hain ki
27:31Ata ki beraast hain ki
28:03Ata ki beraast hain ki
28:05Beraast hain ki
28:07Beraast hain ki
28:09Beraast hain ki
28:11Ata ki
28:13Beraast hain ki
28:15Beraast hain ki
28:17Beraast hain ki
28:19Beraast hain ki
28:21Beraast hain ki
28:23Beraast hain ki
28:25Beraast hain ki
28:27Beraast hain ki
28:29Ata ki
28:59Beraast hain ki
29:01Beraast hain ki
29:03Beraast hain ki
29:05Beraast hain ki
29:35Beraast hain ki
29:37Beraast hain ki
29:39Beraast hain ki
29:41Beraast hain ki
29:43Sungna
29:47Beraast hain ki
29:48Beraast hain ki
29:53Beraast hain ki
29:55Ata harn ki
29:56Beraast hain ki
29:57is
30:27رسول فرزند رسول جزو رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
30:32حسینی فکر دینی خدمات اور ان کی عظمت
30:38throughout پستہان یعنی قربانی تو یعنی ایک روشن باب ہے
30:44لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف یعنی ان کی پوری زندگی میں
30:48ہمیں اتنے نقاط نظر آتے ہیں کہ وہ قرآن سے جڑ جانا
30:52وہ نماز وہ روزے کی پابندی وہ لوگوں کو نصیحت کرنا
30:55وہ اللہ کے دین کے سر بلندی کے لیے ہم آ وقت کوشہ رہنے والے
30:59مدینے میں تھے آرام سے تھے لیکن اللہ کے دین کے لیے مدینہ چھوڑتے ہیں
31:03اور پھر کربلا پہت جاتے ہیں کیا فرمائیں گے
31:06بہت شکریہ بہت اچھا سوال آپ نے کیا
31:08دین حق کا ڈنکہ بجایا علی کے لال نے
31:12دین حق کا ڈنکہ بجایا علی کے لال نے
31:15پرچم حق اٹھایا علی کے لال نے
31:18اور عظمت دین محمد کو بچانے کے لیے
31:22اپنا گھر کا گھر لٹایا علی کے لال نے
31:26اپنا گھر کا گھر لٹایا
31:28علی کے لال نے
31:29جب ہم میدان کربلا کا واقعہ پڑھتے اور دیکھتے ہیں
31:33تو یہ صرف شہادت نہیں ہے
31:36بلکہ یہ امامِ علی مقام کی پوری زندگی کا نچوڑ نظر آتا ہے
31:41امامِ علی مقام کی تربیت دکھائی دیتی ہے
31:44امامِ علی مقام کے اندر
31:46آقا کریم علیہ السلام کی وہ نصیحتیں
31:49وہ وعدے وہ باتیں وہ
31:52اکس دکھائی دیتا ہے
31:54جو آقا کریم علیہ السلام ہمارے لیے چھوڑ کر چلے گئے تھے
31:58جو آقا کریم علیہ السلام نے
32:00اپنے نواسے کو وعدہ کر کے بتایا
32:03اور کہا تھا کہ میرے دین کو بچانا ہے
32:06تو جب ہم امامِ علی مقام کی شہادت کے فلسفے کو دیکھتے ہیں
32:10آپ کے زندگی کو دیکھتے ہیں
32:12تو یہ شہادت نہیں ہے
32:14بلکہ یہ بہت سارے نکات بہت سارے میسیجز ہیں
32:17وہ شہادت نہیں تھی بلکہ سب سے پہلے دین کی سربلندی کے لیے شہادت تھی
32:22آپ نے کیا کیا
32:24آپ نے فاسق و فاجر حکومت کے سامنے سر کو نہیں جھکایا
32:28بلکہ ڈٹ کر کھڑے رہے
32:30اور دینِ اسلام کی سربلندی کو مقدم رکھا
32:34سب سے پہلا نکات نظر آتا ہے
32:36سب سے پہلا میسیج نظر آتا ہے
32:38کہ اگر آپ کے سامنے بھی
32:40کوئی ایسی حکومت
32:41کوئی ایسا انسان
32:42کوئی ایسا بندہ آکے کھڑا ہو جائے
32:45جو آپ سے غلط بات کروانا چاہے
32:48غلط کام کروانا چاہے
32:49آپ نے نہیں کرنا
32:50آپ نے صرف سیدھی راہ پر چلنا ہے
32:52آپ نے کیا کرنا ہے
32:53سراتم مستقیم کا جو رستہ ہے
32:55اس کو اختیار رکھنا ہے
32:56اور طاقت واقع سے درنا نہیں ہے
32:58درنا نہیں ہے
32:58کیونکہ بادشاہوں کا بادشاہ تو صرف اللہ ہے
33:01جس نے یہ جان لیا اور سمجھ لیا
33:04کہ اللہ ہی ہے
33:05کہ جس کے حکم سے ایک تنکہ بھی ہلتا ہے
33:08تو وہ پھر کسی سے اللہ کے سوا ڈر ہی نہیں سکتا
33:10پھر دوسرا میسج
33:11دوسرا پیغام
33:12دوسرا نکات
33:13ہمیں کیا نظر آتا ہے
33:14کہ آپ جو ہیں وہ
33:16اصلاح امت کر رہے ہیں
33:17کس طرح کر رہے ہیں
33:19کہ آپ نے جب
33:20شہادت کے لیے
33:21بات تر تن پیش کر دیے
33:23خود سجدہ ریز ہو جاتے ہیں
33:25سجدے میں گرے ہیں
33:26شہید ہو رہے ہیں
33:27سر تن سے جدا کیا جا رہا ہے
33:29لیکن سر جو ہے وہ
33:30سجدے میں ہیں
33:31نماز پڑھ رہے ہیں
33:33اور رب سے کہہ رہے ہیں
33:33اے رب میں تیری رضا میں راضی ہوں
33:35اے رب میرا جو یہ آخری سجدہ ہے
33:38اگر تیری بارگاہ میں یہ قبول
33:40تو حسین کی ساری زندگی قبول ہو گئی
33:42حسین کی شہادت بھی قبول ہو گئی ہے
33:45اللہ ان سے راضی ہے
33:46یا اللہ سے راضی
33:47یا رادیت مردیہ کے
33:49جو مقام ہے نا
33:49اس تک پہنچ رہے ہیں
33:51کیا کر رہے ہیں
33:52یہ پیغام دے رہے ہیں
33:53یہ بتا رہے ہیں
33:54کہ یہ اصلاح امت ہے
33:55امت کی اصلاح ہے
33:56کہ نماز نہیں چھوڑنی ہے
33:58رب کا دامن نہیں چھوڑنا ہے
33:59دین نہیں چھوڑنا ہے
34:00اسلام کی سربلندی کے لیے
34:02ہر وقت جو ہے نا
34:03وہ کوشہ رہنا ہے
34:04اور اسلامی اقدار کی
34:05بحالی بھی ہو رہی ہے
34:07تیسری نکات
34:08تیسرا نکات
34:08یا تیسری کوشش
34:10تیسرا
34:10تیسرا
34:11پیغام ہم دیکھ رہے ہیں
34:12وہ کیا دیکھ رہے ہیں
34:13کہ آپ جو ہے نا
34:14وہ
34:15ظلم کے خلاف
34:16جد و جہت کرتے نظر آتے ہیں
34:18کس طرح کر رہے ہیں
34:19کہ آپ ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں
34:20اور یہ درز دے رہے ہیں
34:22کہ ظلم کے خلاف
34:23کبھی بھی
34:23ظالموں کا ساتھ نہیں دینا
34:25بلکہ
34:25ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے
34:27اور یہ درز دیا جا رہا ہے
34:28حق و باطل کا فرق
34:29ہمیں سمجھایا جا رہا ہے
34:31اور کیا کہا جا رہا ہے
34:32کہ جب حق کی بات آ جائے نا
34:34تو پھر کسی بھی
34:35قربانی سے دریغ نہیں کرنا ہے
34:37کسی بھی قربانی کو دینے کے لیے
34:38گریز نہیں کرنا
34:39بلکہ اگر جان بھی دینی پڑے
34:41جان بھی لٹانی پڑے
34:43تو پھر جان لٹا دینی ہے
34:44سب سے اہم نکات
34:46سب سے اہم میسج
34:47سب سے اہم پیغام
34:49آپ کی زندگی سے مل رہا ہے
34:50کربلا کے میدان میں مل رہا ہے
34:52صبر و استقامت کا دامن نہیں چھوڑنا
34:54کہ چھے ماہ کا علی ازغر ہے
34:56گلے میں تیر لگا ہے
34:57گود میں بچہ ہے
34:59چھے ماہ کا
35:00ہم تو اپنے بچوں کی
35:01ذرا سی تکلیف پر تڑپ جائیں
35:02آپ کی گود میں
35:03چھے ماہ کا علی ازغر ہے
35:04اور آپ امت کو کیا کہہ رہے ہیں
35:06ان اللہمہ صابرین
35:08اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
35:10آپ یہ پیغام دے رہے ہیں
35:11اور اس سے بھی بڑھ کر
35:12آپ شہادت کی عظمت بتا رہے ہیں
35:15کہ شہادت ایک ایسی عظیم قربانی ہے
35:18جو رہتی دنیا تک قائم و دائم رہتی ہے
35:21رہتی دنیا تک باقی رہتی ہے
35:23کہ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
35:26اسلام زندہ ہوتا ہے
35:28ہر کربلا کے بعد
35:30اسلام زندہ ہوتا ہے
35:32ہر کربلا کے بعد
35:33اشرا و حافظہ
35:34اشیاء اللہ آپ کو سلامت رکھے
35:35اور میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
35:38سادیہ و زیر کازمی
35:40آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
35:42اور ہمارے ساتھ زرمینہ ناصر خاکوی
35:45تشریف فرما رہی
35:46آپ کی شکریہ ادا کریں
35:48ماشاءاللہ
35:49آپ دونوں کی جانب سے
35:51بہت ہی سارے
35:52میسیجز ہم سب کو ملے ہیں
35:54اب قربانیوں کے تعلق سے
35:57ہم نے کیا سیکھا
35:58اور ہم نے آگے کیا منتقل کیا
36:00کیونکہ یہ جو شہدہ ہیں
36:02یہ دارے فانی سے
36:04دارے باقی تک
36:05منتقل ہونے والے ہیں
36:06اور ان کی زندگی بھی
36:08اللہ کی رضا کیلئے
36:09کاموں میں صرف ہوئی
36:10اور جب یہ دنیا سے
36:12جا رہے ہیں
36:13تو بس خالص
36:14اللہ کی رضا پیشے
36:16نگاہ رکھتے ہوئے
36:17علیہ کلمت اللہ کے لیے
36:19اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے
36:21مولا
36:21تو ان سے راضی ہے
36:23اور یہ تُس سے راضی ہے
36:25یہ راضی برزائے
36:26الہی ہیں
36:27حضور جانِ عالم
36:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:30کے نواسے ہیں
36:32سیدنا
36:33امام حسین
36:34علیہ جدہی وآلہ السلام
36:36تا قیامت
36:37اقبال کیا فرماتے ہیں
36:38تا قیامت
36:39قطعِ استبداد کرد
36:42موجِ خونِ
36:43چمنِ ایجاد کرد
36:45یعنی حضور کے نواسے نے
36:47نواسہ رسول نے
36:49ظلم کا استبداد کا
36:52قلعہ کمہ کردیا
36:53اور
36:54اپنے خون کی موجز سے
36:56جو ہے
36:57وہ ایک گلستان بنا دیا
36:58قربانیوں کا گلستان بنا دیا
37:00آج کے لیے بس اتنا ہی ہے
37:01سلام علیکم ورحمت اللہ
37:03آنکھوں کا نور
37:08دل کا
37:11اجالہ حسین ہے
37:15آنکھوں کا نور
37:20دل کا
37:22اجالہ حسین ہے
37:27مجبور و برکسو کا
37:33سہارا حسین ہے
37:37مجبور و برکسو کا
37:44سہارا حسین ہے
37:48مجبور و برکسو کا
37:56سہارا حسین ہے
38:00بیگ کی بھوک کی وازتی
38:07راہی سرات ہے
38:11اور
38:14ڈوبتی
38:16ہوں کا
38:18کنارہ
38:20حسین ہے
38:22اور
38:24ڈوبتی
38:26ہوں کا
38:28کنارہ
38:30حسین ہے
38:33مجبور و برکسو کا
38:39سہارا حسین ہے
38:44شیری خدا
38:48کلا گھڑ لے
38:52زہرا کا چین ہے
38:56شیری خدا
39:00کلا گھڑ لے
39:03زہرا کا چین ہے
39:08پیارے نبی کی آنکھ کا
39:15کارا حسین ہے
39:19پیارے نبی کی آنکھ کا
39:25کارا حسین ہے
39:29مجبور و برکسو کا
39:35سہارا حسین ہے
39:40لرزا جے
39:44اس کی نام
39:46سے
39:47ابھی
39:48یزید
39:50یاد
39:52لرزا جے
39:56اس کی نام
39:58سے
39:59ابھی
40:00یزید
40:02یاد
40:04حمد بہادری
40:08کا
40:10وہ آلہ حسین ہے
40:14حمد بہادری
40:18کا
40:20وہ آلہ حسین ہے
40:24آنکھوں کا
40:26نور
40:28دل کا
40:30اجالا
40:32حسین ہے
40:34مجبور و برکسو کا
40:40سہارا حسین ہے
40:44خیرات جن
40:52سپاگائی ہے
40:54ساری جہان
40:55خیرات جن
41:02سپاگائی ہیں
41:04ساری جہان
41:06نے
41:08س revenge
41:10ا живот
41:11पजलो करम का खूब वो धारा हुसेन है
41:32आखों का नूर दिल का उजाला हुसेन है
41:42मजबूर भी कसों का सहारा हुसेन है

Recommended