Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Azmat e Deen | Muharram Special

Host: Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Mufti Tahir Tabassum, Mufti Mazhar Mukhtar Durrani, Hafiz Zeeshan Elahi Sialvi

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً عبدا
00:25علا حبیبکا خیر الخلقی کلہمی
00:28ناظرین اکرام پرگرام عظمت دین
00:30اور آپ کا میزمان ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
00:33حاضر خدمت ہے
00:34آج بھی ہم انشاءاللہ محرم الحرام کے حوالے سے
00:37روزانہ ہم کسی نہ کسی اہم موضوع پر
00:41کسی ایک شخصیت پر
00:42کسی ایک جہت پر گفتگو کر رہے ہیں
00:44اور آج جو ہمارا موضوع ہے
00:46وہ ہے عظمت اسلام صحابہ کی نظر میں
00:49تو یہ بہت اہم موضوع ہے
00:51اور اس پہ انشاءاللہ آج ہم
00:53اپنے مہمانوں سے رہنمائی لیں گے
00:55اور بہت ہی انشاءاللہ خوبصورت گفتگو ہوگی
00:58چند اشار امامِ علی مقام کی بارگاہ میں
01:00عرض کرتے ہوئے پرگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
01:03کہ قرارِ دیدہ و نظر
01:06سلام یا حسین
01:08قرارِ دیدہ و نظر
01:10سلام یا حسین
01:13تو ہر جہت سے معتبر
01:15سلام یا حسین
01:17محبتوں کا سلسلہ ہے سر بسر تیرا وجود
01:21محبتوں کا سلسلہ ہے سر بسر تیرا وجود
01:26رہے وفا کے تاجور
01:28سلام یا حسین
01:30نبی کی آن کے لیے
01:32خدا کے دین کے لیے
01:35لٹایا تو نے اپنا گھر
01:38سلام یا حسین
01:40ہر ایک زاویے سے تو بلندیوں پہ موجزن
01:45ہر ایک زاویے سے تو بلندیوں پہ موجزن
01:49تو روشنی ہے سر بسر
01:51سلام یا حسین
01:53شہداء کربلا کے حضور
01:55ہم نظرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے
01:58اس پرگرام کو آگے بڑھا رہے ہیں
02:00اور آج ہمارا موضوع ہے
02:02عظمت اسلام
02:03صحابہ اکرام کی نظر میں
02:05اور ہمارے ساتھ بہتی محتبر
02:07بہتی محترم
02:08مہمان تشریف فرما ہے
02:09ایر وائی کو ٹی وی کی جانی پہچانی
02:11شخصیت اور خاص طور پہ
02:13صحابہ اکرام کے حوالے سے
02:15ایک پروگرام میں
02:16مسلسل آپ کے بلندی مفتی صاحب کو دیکھتے ہیں
02:18اور آج ہمارے ساتھ
02:19اس موضوع پر گفتگو کے لیے
02:22آپ کا تشریف فرما ہونا
02:23بہت تقویت کا باعث ہے
02:25جناب مفتی
02:26محمد تاہیر تبصم قادری صاحب
02:28خوش آمدیت کہتے ہیں
02:29بہت شکریہ
02:29آپ کی تشریف آوری کا
02:31جناب علامہ محضر مختار درانی صاحب
02:34رحم یار خان سے
02:35ہمارے بہتی
02:35موتبر
02:36سکولر اور بہتی
02:38خوبصورت لب و لہجے میں
02:39گفتگو کرتے ہیں
02:39آپ کو بھی حضرت خوش آمدیت کہتے ہیں
02:42بہت شکریہ
02:42اور ممتاز محترم خوشگلو
02:44سنا خان جناب حافظ
02:47دشان الہی سیالوی صاحب
02:48ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:49آپ کو بھی خوش آمدیت کہتے ہیں
02:51بسم اللہ اکرام
02:52عطا فرمائیے
02:53عطا فرمائیے
03:23خان کوئی تیجے آمدیت
03:35کوئی تیجے آمدیت
03:37کوئی تیجے آمدیت
03:45نظریہ میں تیجے آمدیت
03:49تیجے آمدیت
03:57کوئی دوسرا
04:01دل نو بھاوے
04:07تیجے آمدیت
04:09کوئی تیجے آمدیت
04:11کوئی تیجے آمدیت
04:15کوئی تیجے آمدیت
04:19کوئی اوسف
04:27لجپا
04:29سرکار
04:37واند
04:39کوئی اوسف
04:41لجپا
04:43کوئی اوسف
04:49لجپا
04:53سرکار
04:55واند
04:57میں
05:01بدکار
05:03نو
05:05سینے
05:07لاوے
05:09تیجے
05:11تیجے
05:13تیجے آمدیت
05:17کوئی تیجے آمد
05:21کوئی سورج
05:23کوئی سورج
05:27اُلٹا
05:31پھراوے
05:37سیوے
05:39تاں
05:41کوئی سڑیاں
05:47کھجیاں
05:49اُگاوے
05:51تیجے
05:55کھا
05:57کوئی تیجے آمد
06:01کوئی تیجے آمد
06:05ہسین ابنے
06:09Hussainib Ney Haydar
06:16Devaan Koum Jaye Auzo
06:22Hussainib Ney Haydar Devaan Koum Jaye Auzo
06:38Hussainib Ney Haydar Devaan Koum Jaye Auzo
07:08। । । । ।
07:38تو صحابہ اکرام کی جو قرمانیاں ہیں
07:40ان کو اس تناظر میں
07:42کیسے آپ دیکھتے ہیں
07:43بہت شکریہ
07:53بڑا خوبصورت ٹائٹل ہے
07:55اور بڑے ایمان افروز
07:58یہ ایام چل رہے ہیں
08:00اور ان کے اندر تذکرہ
08:01میرے نبی کی آل کا اور مصطفیٰ کے
08:04صحاب کا یقینا ہماری ایمان
08:06کو جلا بخشتا ہے
08:07وہ روشن کردار ہیں
08:09جو رہتی دنیا تک
08:11امت مسلمہ کو رہنمائی فراہم کرتے رہے ہیں
08:13انہیں حق کا میعار
08:15اور ایمان کا میعار قرار دیا گیا
08:17نبی کے صحابہ کو
08:19نبی کی آل کو
08:20اور جب ہم بات کرتے ہیں صحابہ کی
08:23تو اس وقت
08:25بالعموم صحابہ اکرام
08:27رضوان اللہ علی مجمعین میں
08:29حضور کی آل کا ہر ہر فرد بھی شامل
08:31بے شک
08:32حضور کی ازواج بھی شامل ہوتی ہیں
08:34تو صحابہ وہ بھی صحابہ ہیں
08:36اور پھر ان کا ڈبل شرف یہ ہے
08:39کہ وہ صحابہ بھی ہیں
08:40اور حضور کی اولاد بھی ہیں
08:41حضور کا گھرانہ بھی ہیں
08:43تو بلا شبہ
08:44ان کی قربانیاں ایسی ہیں
08:47ایسی قربانیاں ہیں
08:49کہ جس کی نظیر
08:51کوئی نہ پیش کر سکتا ہے
08:53نہ ڈھونڈی جا سکتی ہے
08:55اسلام چونکہ
08:58اللہ تبارک و تعالی نے
09:00قرآن مجید فرقان حمید
09:01قرآن رشید میں جو ارشاد فرمایا
09:03اس کے مطابق
09:04اللہ کی نعمت ہے
09:05اسلام کے علاوہ
09:15کوئی اور دین
09:16اگر کوئی اختیار کرے گا
09:18تو اللہ فرماتا ہے
09:19وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا
09:21تو صحابہ اکرام ردوان اللہ علیہ و جمعین
09:24اور امت کا ہر فرد یہ کہتا تھا
09:26ردینا باللہ ربا و بالاسلام دینا
09:30و بمحمد نبی و رسولا
09:33ہم اس بات پر راضی ہیں
09:34کہ اللہ ہمارا رب ہے
09:35اور اسلام ہمارا دین ہے
09:37اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
09:39ہمارے آقا ہمارے رسول اور ہمارے نبی ہیں
09:41تو یہ وہ اللہ کی عطا ہے
09:44یہ وہ اللہ کا انعام ہے
09:46یہ وہ لجات کا مدار ہے
09:49کامیابی کی زمانت ہے
09:51اسلام
09:52کہ جس کے لیے
09:54صحابہ اکرام ردوان اللہ علیہ و جمعین
09:57نے اپنا تان مان دھن
10:00سب کچھ قربان ہونا ہے
10:01اس نعمت کو
10:03اپنے پاس رکھنے کے لیے
10:05اس کے تحفظ کے لیے
10:07اور اس نعمت کی قدردانی کے لیے
10:10اسلام اور بانی اسلام
10:12صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم
10:15کے اشارہ عبرو پر
10:17انہوں نے اپنے بچے تک زبا کروا دیئے
10:20انہوں نے اپنی گردنیں کٹوائی ہیں
10:22یعنی قرآن شہادت دیتا ہے
10:24اللہ فرماتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے حجرت کی
10:35اور گھروں سے نکالے گئے
10:37گھروں سے نکالے گئے اور
10:39یہ کتنا خوبصورت جملہ ہے
10:43میں یہ سمجھتا ہوں
10:44کہ دین اسلام کے لیے
10:47بڑی سے بڑی قربانی دینے والے کے لیے
10:50اس سے بڑا ریوارڈ اور اس سے بڑا انعام کوئی نہیں ہو سکتا
10:54اللہ نے فرمایا
10:55وہ میرے راستے میں ستائے گئے ہیں
11:01میرے راہ میں انہیں عذیت دی گئی ہے
11:05اور فرمایا وَقَاتَلُوا وہ لڑے بھی ہیں
11:07وَقُتَلُوا اور پھر انہوں نے جام شہادت بھی نوش کیا ہے
11:11آگے اللہ تبارک وطالہ نے پھر انعامات کی ایک فیرست جنوا دی ہے
11:17جس دفتر کو کمپلیٹ کرنے کے لیے شاید بہت ساری نشست درکار ہیں
11:22مثال کے طور پر ایک مقام پر فرمایا
11:24اُلَائِكَ آزَمُ الدَّرَجَةً اِمْدَ اللَّهِ وَا اُلَائِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ
11:28يُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَ وَرِدْوَانَ وَجَنَّاتِ اللَّهُمْ فِيَا نَعِيمٌ مُقِيمٌ خَالِدِينَ فِيَا عَبَدَا
11:34اِنَّ اللَّهَ إِنْدَهُ عَجْرُ نَظِيمٌ
11:36جنہوں نے جو ایمان لائے
11:38اسلام کو انہوں نے اپنا دین اپنایا
11:40ہجرت کی اور مال اور جان کے ساتھ جہاد کیا
11:44وطن چھوڑا
11:45مال قربان کیا
11:47بچے قربان کیے
11:48اپنی جانوں کا نظر آنا پیش کیا
11:51شہادت کے جام نوش کیے
11:53تو اللہ نے ساتھ انعامات کا ذکر کیا
11:56سورہ توبہ کی آیت نمبر
11:58بیس میں انیس اور بیس میں
12:00فرمایا
12:01کہ اُلَائِكَ آزَمُ دَرَجَةً اِنْدَ اللَّهُ
12:05پہلا اِنعام یہ ایک ان کا درجہ
12:06اللہ کی بارگاہ میں بہت بڑا ہے
12:08دوسرا یہ اُلَائِكَمُ الْفَائِزُونَ وہ کامیاب ہے
12:10تیسرا یہ
12:11اللہ انہیں رحمت کی بشارت دیتا ہے
12:15چوتھا یہ وردوان
12:16اللہ اپنی رضا کا اعلان کرتا ہے
12:18پانچوہ یہ ہے وَجَنَّاتَ اللَّهُ جَنَّتَ دیتا ہے
12:21چھٹا یہ ہے کہ
12:22اس کے اندر ان کے لیے نائم و مقیم
12:25ٹائم ہی نعمتیں ہوں گی
12:27ساتوہ یہ ہے کہ انہیں وہاں
12:29سٹے بھی ہمیشہ کا ملے گا
12:31رکس اب آخری جملہ یہ
12:32کہ کیا خوبصورت جملہ ہے جب کبھی
12:34میں آیت پڑھتا ہوں جب غور کرتا ہوں
12:37تو اس وقت روح رکس کرنے لگ جاتی ہے
12:39کہ سات انعامات کا ذکر کرنے کے بعد بھی
12:44دورانی صاحب کی ملہ تشریف فرما ہے
12:46کیونکہ صاحب نظر بھی ہیں
12:48صاحب فکر بھی ہیں
12:49صاحب درد بھی ہیں
12:50تو سات انعامات ذکر کرنے کے بعد
12:53کچھ باقی بچا تھا
12:55کچھ بھی باقی نہیں بچا تھا
12:57لیکن اللہ نے پھر بھی اینڈ یہاں کیا ہے
12:59اِنَّ اللَّهَ اِنْدَهُ عَجْرُ نَزِيم
13:02اللہ اکبر
13:02کہ اللہ کے ہاں ان کے لیے عجرِ عظیم ہے
13:05یا اللہ اب کون سا عجر ہے اس کے بعد
13:07فرمایا وہ عجر وہی ہے
13:09جو حشر کے دہاڑے جب انہیں
13:11بے پردہ دیدار ہوگا
13:13اس وقت انہیں
13:15اپنی ساری قربانیوں کا
13:17سمر مل جائے
13:18اللہ اکبر
13:19آج کے اس موضوع کی مناسبت سے
13:21یہ ابتدائی گفتگو یقیناً بہت اہمیت کی حامل ہے
13:24بریک کا وقت ہے
13:25واپس لوٹتے ہیں
13:26تو خاص طور پر
13:27جو مکی دور ہے
13:28اس میں ازحاب رسول نے
13:30جس طرح کی عذیتیں برداشت کی
13:32تکلیفیں اور مسائب سے گزرے
13:34اور کس کس طرح سے گزرے
13:36اس پہ بات کرتے ہیں
13:37ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
13:38جی ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
13:39وقفے کے بعد آپ کو
13:40پروگرام دیکھ رہے ہیں
13:41آپ عظمت دین اور
13:42ازحاب رسول کی جو
13:44قربانیاں ہیں
13:45دین کی عظمت کے لیے
13:47اس کے فروغ کے لیے
13:48اس کی خدمت کے لیے
13:49اس پہ انشاءاللہ آج ہم بات کر رہے ہیں
13:51اور ابھی بریک پہ جانے سے پہلے
13:54عمومی طور پر ہم نے ذکر کیا
13:56مفتی صاحب قبلہ نے رہنمائی فرمائی
13:58تو مجھے حاضر ہونا ہے
13:59جناب علامہ مظہر مختار جلانی صاحب کے خدمت میں
14:03قبلہ جو مکی دور ہے
14:04وہ مسائب کا
14:05مشکلات کا
14:06وہ ایک ایسا زمانہ ہے
14:08جس میں بے مثال
14:10قربانیاں صحابہ رسول نے دی
14:12تکلیفیں برداشت کی
14:14مسائب برداشت کی
14:15اس حوالے سے رہنمائی فرمائی
14:17جی ڈکس صاحب اسلام کی سربلندی کے لیے
14:20صحابہ کرام علیہ مردوان کا
14:24لازوال کردار اسلام کا ایک روشن اور درخشندہ باپ ہے
14:29اگر ہم مکی دور کو دیکھتے ہیں
14:32جس کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا ہے
14:35تو ان میں سے چند صحابہ کا تذکرہ میں
14:38یہ دیتا ہوں
14:40حضرت بلال
14:41اللہ اکبر
14:44یہ امیہ بن خلف کے غلام تھے
14:47اور ان ازلی سعادت مندوں میں سے تھے
14:51جن کا شمار
14:52السابقون الاولون میں سے ہوتا ہے
14:54سبحان اللہ
14:54جب مشرب بے اسلام ہوئے
14:58تو امیہ نے
15:00آپ پر ظلم کے پہاڑ ٹولے
15:03اور آپ کے گلے میں وہ رسہ ڈالتا
15:07اور مکہ کے بارہ اور عباش لڑکوں کو بلا لیتا
15:11اور کہتا کہ انہیں مکہ کے ویرانوں میں
15:14گھاٹیوں میں
15:15اور بازاروں میں لے جاؤ
15:18حضرت حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
15:21کہ میں جب اسلام کی قبولیت سے قبل
15:25جب مکہ المکرمہ پہنچا
15:27میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا
15:28ایک نمبر رسہ
15:31حضرت سیدنا بلال
15:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گلے کے اندر موجود تھا
15:36آپ کو تبتہ ریت پر لٹا دیا جاتا تھا
15:42اور آپ کے پیٹ پر ایک بھاری پتھر رکھ دیا جاتا تھا
15:49اور کہا جاتا تھا
15:52کہ محمد عربی کے دین کو چھوڑ دو گے
15:55پس یہ میخانہ وحدت کا یہ مستانہ
16:00نعرہ لگاتا
16:02احدن احدن احدن
16:04اللہ اکبر
16:05ان اللہ اشرق باللہ شیع
16:07میرا رب یکتا ہے
16:10میرا رب یکتا ہے
16:11میں اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا
16:15اور آپ کو کنکریوں پر لٹا دیا جاتا ہے
16:19حضرت عمر بن عاصر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
16:22کنکریوں اتنا گرم ہوتیں
16:24کہ اگر ان پر گوشت کا ٹکڑا بھی رکھ دیا جائے
16:28تو گوشت کا ٹکڑا بھی پک جائے
16:30اللہ اللہ
16:32اور دیکھئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر
16:35اس مقام سے ہوا
16:36جب حضرت بلال کی پشت جل چکی ہے
16:40رسول اللہ وہ ہستی ہیں
16:43جو
16:43وَبِالْمُؤْمِنِينَ رَعُوْفُ الرَّحِيمُ کے مستاق نبی ہیں
16:50وَمَا عَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةٌ لِّلْعَالَمِينَ
16:54جب رسول اللہ نے ان کی اس حالت کو دیکھا
16:59کہ وہ تو احدن احدن کے نعرے لگا رہے ہیں
17:03فرما سیون جی کا احدن
17:05سیون جی کا احدن
17:07جس رب یکتہ کے نعرے تو لگا رہا ہے
17:11ان قریب وہ تمہیں نجات دے گا
17:13ان میں سے حضرت امار بن یاسر ہیں
17:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:18یہ وہ صحابی رسول ہیں
17:22جن کے بڑے بڑی شرافتیں ہیں
17:24بڑے اکرامات
17:26اللہ رب العزت نے ان کو نوازا
17:28ان کے والد بھی شہید ہوئے
17:31ان کی والدہ حضرت سمیہ
17:33اور ابو جہل نے بڑے دردناک انداز سے
17:37ایک چوک کے اندر کھڑے ہو کر
17:40لوگوں کی حجوم کے اندر
17:42نیزہ مار کر ان کو شہید کیا
17:44وَحِيَ أَوَّلُ الشَّهِيدَةٌ فِي الْإِسْلَامِ
17:48اور اسلام میں سب سے پہلی شہید
17:52حضرت سمیہ ہے
17:54حضرت امار بن یاسر کو
17:57آگ کے اندر ڈالا جاتا تھا
17:59اور اتفاق سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:04کا گزر ہوا
18:04رسول اللہ نے ان کی
18:06اسحالت کو دیکھا
18:08اور میرے کریم آقا نے ارشاد فرما
18:10یا نارکونی بردم سلامنا علی عمار
18:14کما کنتے علی ابراہیم
18:17اے آگ میرے عمار پر تھنڈی ہو جا
18:21جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام پر تھنڈی ہو گئی تھی
18:24یہ مکی دور میں وہ عظیم قربانیاں ہیں
18:28کہ جو صحابہ کرام
18:30علیہ مردوان نے پیش فرمائی
18:32سبحان اللہ
18:33مفتی صاحب ہم اوورال اسلام کے پورے دور کو دیکھتے ہیں
18:40مکی دور ہو یا مدنی دور ہو
18:42تو اصحاب رسول مکہ مکرمہ میں انفرادی طور پر ان کو ظلم و ستم کیا گیا
18:49مدینہ منورہ میں جانے کے بعد جنگ مسلط کی گئی
18:52بہت سارے مسائب سے گزرے
18:54لیکن الائے کلمت الحق کے لیے ہر جگہ پہ ان کی ثابت قدمی ہمیں دکھائی دیتی ہے
19:00ان کا جذبہ ایمان کے لیے عظمت دین کی سربلندی کے لیے ہمیں دکھائی دیتا ہے
19:05کیا فرماتا ہے
19:06اصل بات یہ ہے کہ ان کے نزدیک اپنی جان اپنے وطن اپنی اولاد اپنے مال ان سب سے بڑھ کر ویلیو وہ ایمان کی تھے
19:19ٹھیک
19:20صحیح
19:21اس لیے اس کے لیے وہ ہر قربانی سے گزر گیا
19:25صحیح
19:26اور دریغ نہیں کیا
19:27سرے مو بھی ایک لمحہ بھی
19:29بلکہ بڑے سے بڑی عظمائش اور امتحان آیا ہے
19:32تو مسکرا کے انہوں نے کہا ہے ستم گھر ادھا رہا ہونا رازمائے
19:35اب ابھی بات اور یہ حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
19:42حضرت یاسر
19:43حضرت امار بن یاسر
19:45حضرت سمیہ
19:46حضرت خباب
19:47حضرت خبیب
19:49رضوان اللہ تعالی علی مجمعین
19:51یہ ایک طویل فرست ہے
19:53جن پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے
19:56وہ ستم کا کون سا حربہ ہے جو روا نہیں رکھا گیا
20:00لیکن ان کے پائے استقلال میں کبھی لگزش نہیں آئی ہے
20:04کبھی ماتھے پہ شکن بھی نہیں آیا
20:07کوئی ایک بھی مثال نہیں ہے
20:09دوا پر شکوا بھی نہیں آیا
20:11اور بڑی بڑی آفرز کی گئیں
20:13حضرت عبداللہ بن عضافہ سامی رضی اللہ تعالی عنہ
20:16حرقل کے دروار میں تھے
20:18بڑا مشہور واقعہ نوجوان صحابی تھے
20:21اور بہت خوب روح نوجوان تھے
20:23حسین و جمیل
20:24تو جب اس نے گرفتار کر کے اس کے سامنے پیش کیا گیا
20:29تو اس نے ایسی ایسی آفرز کی ہیں
20:32وہ آفرز بڑھاتا جاتا تھا
20:34اور کہتا تھا صرف ایک مرتبہ کہہ دو
20:37کہ میں محمد کو نبی نہیں مانتا
20:40تو اس کے ہر آفرز کے ساتھ
20:42حضرت عبداللہ بن عضافہ سامی
20:44مثال کے دور پر اس نے اپنی بیٹی کا رشتہ پیش کیا
20:47اس نے یعنی وہ رومن ایمپائر جو ہے
20:50اس نے آدھی سلطنت کی آفر کر دی
20:53آپ اندازہ لگا لیں
20:55کہ اس دور کی سپر پاور ہے
20:57تو حضرت عبداللہ بن عضافہ سامی
20:59ہر دفعہ یہ کہتے تھے
21:01تمہاری ہر آفر کے بعد
21:04میرا اپنے آقا سے رشتہ اور مضبوط ہو جاتا ہے
21:07حضور کی محبت میرے دل میں اور جانگوزی ہو جاتی ہے
21:10پھر اس نے ڈرانا شروع کر دیا
21:11اس نے تیل گرم کروایا
21:13اور کہا کہ میں اس میں ڈلوا دوں گا
21:17آپ نے کہا تم اپنا کام کرو
21:19ہم اپنا کام کریں گے
21:20پھر ایک صحابی کو آپ کے سامنے اٹھا کے
21:23تو جو ہے وہ اس میں ڈال دیا گیا
21:26اور وہ سارا گوشت ایک سیکنڈ میں
21:30ہڈیوں سے اتر گیا
21:31اور ہڈیوں کا ڈانچہ جو ہے وہ تیل کے اوپر سامنے آ گیا
21:33کہا اب بتا
21:34تو حضرت عبداللہ بن عضافہ سامی نے کہا
21:37مسکرائے
21:38وہ آنکھوں سے جو ہے نا وہ فطرتاں آنسو گرے
21:41تو وہ کہنے لگا
21:43کہ ڈر گیا نا رونے لگ گئے ہو
21:44تو آپ نے فرمایا یہ آنسو اس بات کے نہیں ہے
21:47کہ میں ان کو دیکھ کے ڈر گیا
21:48وہ آنسو اس بات کے ہیں کہ میرا بھائی مجھ سے بازی لے گیا ہے
21:52یہ پہل کر گیا
21:53کاش اس کی جگہ میں ہوتا
21:55بلاخر اس نے سرندر کیا
21:57ہار مانی
21:58اور اس نے کہا آخری قائش میری یہ ہے
22:01کہ تم ادھر میری پیشانی پر صرف بوسہ دے دو
22:03تو میں سارے صحابہ کو چھوڑ دیتا ہوں
22:06تو آپ نے یہ عمل کیا اور چھوڑ دیا
22:08اور فاروق اعظم کے دربار میں لے کے گئے
22:10تو آپ اس بات پر راضی ہوئے
22:12حضرت سیدنا فاروق اعظم کے دربار سے مجھے یاد آیا
22:15حضرت یاسر گیا نا
22:16جی
22:16حضرت فاروق اعظم سے ملاقات کے لیے
22:19تو آپ کا جو سپیشل مسند تھا
22:21آپ نے وہ چھوڑ دیا
22:23اور حضرت یاسر
22:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
22:26اپنے مسند پر بٹھایا
22:28اور وہ کہنے لگے امیر المومنین آپ بیٹھیں
22:31تو آپ نے فرمایا
22:32نہیں میری نگاہوں میں
22:34دو بندے ہیں جو عمر فاروق کی مسند پر بیٹھنے کے قابل ہیں
22:38جو بیٹھ سکتے ہیں
22:39ان میں ایک حضرت بلال ہیں
22:41اور ایک حضرت یاسر ہیں
22:42کیونکہ ان کی قربانیاں دین اسلام کے لیے
22:45اتنی ہیں اتنی ہیں اتنی ہیں
22:47اور پھر میں نے آخری بات
22:49جس طرح میں نے عرض کیا نہیں
22:50کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے انعامات
22:52اب ان قربانیوں کا صلح
22:54میرے مصطفیٰ نے پتہ کیسے دیا ہے
22:56آل یاسر کے لیے کیسی کیسی دعائیں کی
22:59اور کیسے کیسے عزازات
23:00حضرت سلمان فارسی کو کہا
23:02سلمان منہ حل البیت
23:04حضرت سعید بن نبی وقاس
23:06جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے
23:08اہود کے میدان میں کھڑے ہو کے تیروں کا سامنا کر رہے تھے
23:11تو یہ ہے انعام میرے آقا
23:13نے اتنا بڑا جملہ کہا
23:15اتنا بڑا جملہ کہ کسی امت کے لیے
23:17اس سے بڑا عزاز اور کوئی نہیں ہو سکتا
23:19میرے نبی فرماتے تھے
23:21ایرم سعید فدا کا ابی و امی
23:23اللہ
23:24ایرم سعید فدا کا ابی و امی
23:26پوری کائنات کیا فدا کا ابی و امی
23:28یا رسول اللہ
23:29اور میرے نبی اپنی عزت اور ناموس
23:32اور دین اسلام کے تحفظ کرنے والے
23:34مجاہد کو فرمائیں
23:35میرے ماں باپتے
23:37سبحان اللہ
23:38سبحان اللہ
23:39اچھا قبلہ یہ جو شیعب عبی طالب
23:42کا خاص طور پر واقعہ ہے
23:44بنو حاشم نے جو وہاں پر جو سوشل بائیکارٹ
23:48اہل مکہ کی طرف سے کیا گیا آپ کے خاندان کا
23:50اور وہاں پر جو ثابت قدمی ہمیں نظر آتی ہے
23:53اور اس مسائب میں ان مشکلات میں
23:57اور وہ سوچنے کی بات الگ ہے لیکن عملی طور پر
24:01اس مرنے سے گزرنا کے آپ کو حسار میں بند کر دیا گیا ہے
24:05سوشل بائیکارٹ کر دیا گیا ہے
24:07اور پتے کھا کر بھی وہاں پر گزارا ہوا ہے
24:10کیا فرماتے ہیں اس سارے تناظر میں
24:13جہاں تک شعب ابی طالب میں
24:16محصوری کا تعلق ہے
24:18اگرچہ یہ بظاہر ہمیں
24:19مظلومیت نظر آتی ہے
24:22لیکن حقیقت میں
24:24یہ اسلام کی عزت
24:26اور عظمت کا پیش خیبہ ہے
24:28اور خشت اول ہے
24:31جب حضرت امیر حمزہ
24:33رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
24:34اور حضرت عمر بن خطاب
24:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو
24:37مشرب بے اسلام ہوئے تو اسلام کو غلبہ بلا
24:40اسلام کو تقویت ملی
24:44کفار حواس باختہ ہو گئے
24:46انہوں نے ایک سازش تیار کی
24:49کہ ماذا اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:51کو شہید کر دیا جائے
24:53جس کا علم جناب ابو طالب کو ہوا
24:56آپ نے شیب ابی طالب میں
25:00جو ایک تنگ گھاٹی تھی
25:02ایک درہ تھا
25:04اس کے اندر بن حاشم کے ہر فرد کو جمع کیا
25:07اور ہر فرد کو جمع کر کے ان سے عہد لیا
25:11کہ جب تک ہمارا آخری فرد زندہ ہے
25:15ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی سے پیشے نہیں ہٹیں گے
25:21اور یہی وجہ ہے کہ بن حاشم کا ہر ہر فرد
25:26اس وقت محافظ بنا
25:27اور خدمت کا فریضہ سر انجام لے آئے
25:30حضرت سعید بن نبی وقاس فرماتے ہیں
25:32جن مسائب کا ذکر آپ نے فرمایا
25:34آپ فرماتے ہیں کہ میں بھی ان معصورین میں سے تھا
25:39تو رات کا وقت تھا
25:41میں قضاء حاجت کے لیے نکلا
25:43بھوک نے اتنا تنگ کیا ہوا تھا
25:46کہ کئی دن میں نے پتے کھا کر گزارا کیا
25:48اللہ خبر
25:49اس رات میرے پاؤں تلے ایک چیز مجھے محسوس ہوئی
25:54جب میں نے اس پہ غور کیا
25:55تو وہ اونٹ کی کھال کا ایک ٹکڑا تھا
26:00آپ فرماتے ہیں میں نے اس کو دھویا
26:02اس کو جلایا راک کیا
26:04اور راک کر کے اسے پانی کے اندر ڈالا
26:08اور کئی دن تک میں اسے پیتا رہا
26:11دراصل میرے نزدیک میں یہ سمجھتا ہوں
26:15کہ اس وقت یہ بھی معاملہ تھا
26:18کہ بنوحاشم کی بچوں کی آوازیں
26:21وہ بھوک کی وجہ سے جب بلک بلک کر روتے تھے
26:26تو ان کی آوازیں عرب کے سہراؤں میں جایا کرتی تھے
26:29اور یہ جیسے میں نے عرص کیا
26:32یہ باب اول ہے
26:33بنوحاشم کی قربانی
26:35یہ باب اول ہے
26:37اسی باب سے ہی
26:39اسلام کا ایک درخشندہ باب
26:41اسلام کا ارتقاء
26:42اور اسلام کی میراج
26:43اور اسلام کی ترقی کا آغاز ہوا
26:45ٹھیک
26:46مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں
26:49آپ بھی اس حوالے سے میں چاہوں گا
26:51کہ ضرور آپ سے بھی رہنوائی لیں
26:53چھوٹا سا بریک ہے
26:54واپس آتے ہیں
26:55تو میں چاہوں گا
26:56کہ ہم اس کو گفتگو کو بھی کنکلوڈ کریں
26:58اور اس پہ بھی ضرور آپ سے رہنوائی لیں
26:59ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
27:01ہمارے ساتھ رہی
27:02جی ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
27:03بریک کے بعد آپ کو
27:04اور آج
27:05صحاب رسول کی قربانیوں کا ذکر
27:07ہم کر رہے ہیں
27:08اور بریک پہ جانے سے پہلے
27:10شیعب ابی طالب کا
27:11ذکر جہاب علامہ صاحب فرما رہے تھے
27:13مفتی صاحب سے بھی میں چاہوں گا
27:14کہ اس پہ ضرور
27:15آپ بھی کچھ عطا فرمائیے
27:17دیکھئے شیعب ابی طالب میں
27:19جو محصوری ہے
27:20اس کی روح
27:21اور اس کا کلائم ایکس
27:23جو ہے
27:23وہ یہ بات ہے
27:25کہ خود
27:26اللہ کے پیارے محبوب
27:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:29بھی ان کے اندر شامل ہے
27:31اللہ
27:32اللہ اکبر
27:33جو وجہ تخلیق کائنات
27:35باعث تخلیق کائنات
27:38مقصود کائنات
27:40اب آقا علیہ السلام کی
27:43محبوبیت
27:44مقبولیت
27:45قوت
27:45اور قدرت
27:46کا عالم یہ ہے
27:47کہ آپ
27:49اشارہ کریں
27:50تو سورج پلٹ آئے
27:51چاند دو ٹکڑے ہو جائیں
27:53ملائکہ حاضر ہو
27:55کہ عرض کریں
27:56کہ آپ اگر حکم دیں
27:57تو ان کو دو پاڑوں میں
27:58کچل دیا جائے
27:59آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:02فرمایا
28:02زمین کے خزانوں کی چابیاں
28:04میرے ہاتھوں میں
28:05فرمایا
28:06میں چاہوں تو
28:06عہد سونے کا بن جائے
28:08ہاتھ اٹھائیں تو جنت میں پہنچے
28:10سبحان اللہ
28:12اتنی پاور ہونے کے باوجود
28:15تین سال تک
28:16وہاں محصور ہیں
28:17آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:19کس کے لئے
28:20حق کے لئے
28:21اللہ اکبر
28:22اسلام کے لئے
28:24دین کے لئے
28:24ایمان کے لئے
28:26سچائی کے لئے
28:27توحید کے لئے
28:29تو یہ در حقیقت
28:31پیغام تھا
28:32ان کے لئے جو
28:33جنہوں نے آقا کریم
28:35صلی اللہ علیہ وسلم
28:35کا وارث کہلوانا تھا
28:37قیامت تک کے لئے
28:39جنہوں نے اس جادہ پر
28:41چلنا تھا
28:41ان کے لئے پیغام ہے
28:42کہ تمام تر پاور
28:44اور طاقت ہونے کے باوجود
28:46اختیارات ہونے کے باوجود
28:48حق کے لئے
28:49ان قربانیوں سے
28:50میں گزر رہا ہوں
28:51تو تمہارے اوپر
28:53جب مشکلات آئیں
28:54پریشانی آئیں
28:55جب تکالیف آئیں
28:56مسائب آئیں
28:57تو تم کہیں
28:59لڑکھڑا نہ جانا
29:00اور ڈگمگا نہ جانا
29:01اور جس پر
29:02مشکلات نہ آئیں
29:03حضمائشیں نہ آئیں
29:05ہوں دین کا خادم
29:06اپنے آپ کو
29:08دین کا نوکر
29:09اور چوکیدار
29:09کہلواتا ہو
29:10مشکلات نہ آئیں
29:12تو اس کو پریشان
29:13ہونا چاہیے
29:13مشکلات آ جائیں
29:15تو پریشان نہیں ہونا چاہیے
29:16بلکہ اپنے بخت
29:18پہ ناز کرنا چاہیے
29:19کیا بات
29:19سبحان اللہ
29:21سبحان اللہ
29:21اللہم صاحب کیا
29:22فرماتے ہیں
29:22آج کی جو گفتگو ہے
29:23اس کی روشنی میں
29:24جو اصحاب رسول کی
29:26وحیثیت مجموعی
29:28جو عظمت دین
29:29کے حوالے سے
29:30ان کی قربانیاں ہیں
29:31مشکلات کو
29:32تکالیف کو
29:33تمام کو
29:34انہوں نے
29:34برداشت کیا
29:36اور دین کی عظمت
29:37کا جھنڈا بلند کیا
29:38کیسے دیکھتے ہیں
29:39اس کو
29:39دیکھئے صحابہ کراب
29:41علیہم الردوان
29:42کی قربانی سے
29:43ہمیں یہ سبق ملتا ہے
29:44کہ اسلام
29:45کی پوری تاریخ
29:48قربانی سے عبارت ہے
29:50بے شک
29:50اور جنہوں نے
29:52اپنی جانوں کا
29:53نظرانہ پیش کیا
29:54اور اسلام کی
29:55سلبلندی کے لیے
29:56اپنی قریبی رشددار
29:57ماں
29:58باپ
29:58اور قریبی
30:00رشدداروں سے
30:02انکتا کیا
30:03جس کو
30:03سورہ مجادلہ میں
30:04اللہ رب العزت نے
30:05بیان کیا
30:06فرما آپ
30:21ایسی قوم کو
30:22نہیں پائیں گے
30:23کہ جو
30:24اللہ اور آخرت کے
30:25روز پر ایمان
30:26رکھتے ہوں
30:26اور دوستیاں
30:27ان کے ساتھ رکھیں
30:28جو اللہ اور
30:29اس کے رسول کے
30:30دشمن ہوں
30:30خواہ وہ
30:32دشمن
30:32ان کے
30:33ماں باپ
30:33ہوں
30:33ان کی
30:35اولاد ہوں
30:36ان کے
30:37بھائی ہوں
30:37ان کے
30:38قبیلے ہوں
30:39اور اس کا
30:40عملی مزہرہ
30:41ہمیں جنگوں میں
30:41نظر آتا ہے
30:42ان کی قربانی کا
30:43میدانِ بدر ہے
30:44حضرتِ سیدنا
30:46فاروقِ
30:47آزم
30:47رضی اللہ تعالی
30:48انہوں نے
30:48اپنے سگِ مامو
30:50ابنِ حشام
30:52کو قتل کر دیا
30:52حضرتِ سیدنا
30:55مصحب بن عمر
30:56نے
30:56اپنے بھائی
30:57عبید بن عمر
30:58کو قتل کر دیا
30:59حضرتِ
31:01ابو عبیدہ
31:02بن الجررہ
31:03نے
31:03جو خود بھی
31:04شہید ہو گئے
31:04میدانِ بدر میں
31:05اور اپنے باپ
31:06عبداللہ بن الجررہ
31:07کو قتل کر دیا
31:08حضرتِ امیرِ حمزہ
31:10اور حضرتِ
31:11سیدنا
31:12مولاِ کعنات
31:13حضرت علی المتزا
31:14نے
31:14عطبہ
31:15شہبہ
31:15اور ولید
31:16کو قتل کر دیا
31:16تو
31:18ان سے
31:19ہمیں پیغام
31:19ملتا ہے
31:20کہ جہاں
31:21اسلام کی
31:22سربلندی
31:22کی بات آتی ہے
31:23جہاں
31:24عزت و نامو
31:25سے مصطفیٰ کی
31:26بات آتی ہے
31:26تو ان کے سامنے
31:27سارے رشتے
31:28ہیچ ہو جاتے ہیں
31:29اللہ اکبر
31:30مفتی صاحب کیا
31:30پیغام ہے
31:31جناب آج کی
31:32مفتگو میں
31:33ازحابِ رسول کی
31:34قربانیوں میں
31:35اور آپ کی
31:36جو دین کے حوالے سے
31:37آپ کی جاننے
31:38ساری ہے
31:39ہمیں کیا سبق
31:40ملتا ہے
31:40ان کی قربانیوں
31:41کے دفعل دین
31:42اسلام ہم تک
31:43پہنچا ہے
31:43بے شک
31:44محنت کے
31:46بغیر پہنچا ہے
31:47ہمیں اس کی
31:48قدر کرنی چاہیے
31:49اور قربانیاں
31:50دینے والوں
31:51کا بھی احترام
31:51کرنا چاہیے
31:52سبحان اللہ
31:53ہمیں ان کا
31:53متشکر اور
31:54ممنون رہنا چاہیے
31:56حضور کے
31:56اصحاب ہوں
31:57یا حضور کی
31:58آل ہو
31:58بجائے ان کو
32:00تولنے کے
32:01اور ترازو
32:01لگانے کے
32:02اور انہیں
32:02تختہ
32:03مشک بنانے کے
32:04اس کی بجائے
32:06ان کو
32:06فالو کریں
32:07کہ انہوں نے
32:08دین کے لیے
32:09کتنا بڑا
32:10کارنامہ
32:11سر انجام دیا ہے
32:12کہ اس پر
32:13قدرت بھی
32:13رش کرتی ہے
32:14صحابہ اکرام
32:15رضوان اللہ
32:16علیہ و جمعین
32:16ہو
32:17یا حضور کا
32:17گھرانہ ہو
32:18حضور کی آل ہو
32:19وہ مالے لیے
32:21رول مارڈل ہیں
32:22آئیڈیل ہیں
32:23ان کو
32:23فالو کیا جائے
32:24ان کی زندگیوں
32:31کس نہ کیا جائے
32:31ترازو نہ لگا جائے
32:32ہماری اوقات
32:33اور حیثیت
32:34نہیں ہیں
32:35ہمارے لیے
32:36حضور کے صحابہ
32:37بھی عزت والے
32:38اور حضور کی آل
32:40بھی عزت والی
32:41کیا کہنے ہیں
32:41بہت شکریہ
32:42جناب مفتی
32:43محمد طاہر
32:44طبس انقادری صاحب
32:45آپ کی
32:45رہنمائی کا
32:46آپ کی تشریف آوری کا
32:47جناب علامہ
32:49محضر مختار دلانی صاحب
32:50آپ کا
32:50بیت شکریہ
32:51اور جناب حافظ
32:52زیشان
32:53الہی سیالوی صاحب
32:54ابھی ہم آپ سے
32:55محرم الحرام کے حوالے سے
32:57شہدہ کربلا کے حضور
32:59نظران منقبت
33:00سننے کی
33:01سعادت حاصل کرتے ہیں
33:02اور
33:02عمام علی مقام کی
33:03بارگاہ میں
33:04جند اشار میں بھی
33:05عز کرتے ہوئے
33:06آپ سے
33:06اجازت طلب کرتا ہوں
33:08کہ کون جانے
33:09تیرا مقام
33:11حسین
33:12کون جانے
33:14تیرا مقام
33:15حسین
33:16صدق دل سے
33:18تجھے
33:18سلام حسین
33:19عرش والے بھی
33:22فرش والے بھی
33:23عرش والے بھی
33:25فرش والے بھی
33:27تیرا کرتے ہیں
33:28احترام حسین
33:30اس بشر کے
33:31نصیب کیا کہنے
33:33اس بشر کے
33:35نصیب کیا کہنے
33:37جو ہے
33:38دل سے تیرا غلام
33:39حسین
33:41اور دائمی
33:42تیری بادشاہت ہے
33:44دائمی تیری بادشاہت ہے
33:47جاویدہ ہے
33:49تیرا پیام
33:50حسین
33:51اور کہہ رہی ہے
33:53یہ کربلا کی زمین
33:55کہہ رہی ہے
33:56یہ کربلا کی زمین
33:58حق پرستوں کا ہے
34:00امام حسین
34:02حق پرستوں کا ہے
34:04امام حسین
34:06ایسی
34:06چشم فلک نے دیکھی نہیں
34:09تجھ پہ گزری ہے
34:11ایسی شام حسین
34:12تجھ پہ گزری ہے
34:14ایسی شام حسین
34:16دل میں موجے
34:18یقین
34:18اترتی ہے
34:19جب بھی لیتا ہوں
34:21تیرا نام
34:22حسین
34:23جب بھی لیتا ہوں
34:25تیرا نام حسین
34:27انہی اشار کے سائے میں
34:28اجازت دیجئے
34:30اور منقبت شامل کرتے ہیں
34:31ہمارے ساتھ
34:32جنابِ حافظ
34:33زی شان
34:33الہی سیال ویسا
34:34میرا
34:44حسین
34:47باغِ
34:51نبوت
34:52کا
34:55پھول
34:58ہے
35:02حیدر کی
35:05اسم جان
35:07ہے
35:13خون
35:16بطول
35:20ہے
35:21آل
35:25نبی
35:27کا
35:28پیار
35:31ہے
35:33ایمان
35:37کی
35:38زندگی
35:42آل
35:44نبی
35:46کا
35:47پیار
35:49ہے
35:50ایمان
35:55کی زندگی
35:58ان سے
36:01نہیں ہے
36:04پیار
36:07تو
36:09سب کچھ
36:14فضول
36:16ہے
36:17ایمان
36:19آل
36:22ایمان
36:25دیجا
36:26ایمان
36:28ہنہ
36:29جنہ
36:30کی
36:32ایمان
36:35ایمان
36:36ایمان
36:38ایمان
36:40ایمان
36:41ایمان
36:42ایمان
37:14जिसके लिए यजीद ने इतने सिताओं किये, जिसके लिए यजीद ने इतने सिताओं किये।
37:44जिसके लिए यजीद ने इतने सिताओं किये।
37:48तो हुताज तो हुसैन के कद्मों की धूल है।
38:04मेरा हुसेन बागे नगुवत का फूल है।

Recommended