Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Payam e Karbala - Muharram Special

Host: Syeda Nida Naseem

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed, Sadia Uzair Kazmi

#PayameKarbala #MuharramSpecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
05:18You just forgive us
05:23Just forgive us
05:30Ayn-e-dukh-nay, Eko-dukh-nal, Marjava-may
05:36Nazir-kareti, Dubdi-dubdi-tar, Jawa-may
05:43Ainde, doke na ek o doke na l mar geava mein
05:48Nazr karitit, dubdi dubdi ter geava mein
05:55Kiko ra koi ra naza na, awe mainu
06:01Tere ba jomala, kone ba cha way mainu
06:08O, myre chare jafere ho'e dukha dhe hanere
06:15Myre chare jafere ho'e dukha dhe hanere
06:21Ho'de kar dhe soveri moala maaf kari
06:27Tu moala maaf kari
06:30Tu moala adle karinah inesaf kari
06:37Tu moala maaf kari
06:43Tu moala adle karinah inesaf kari
06:49Bes maaf kari
06:53Maaf kari ja saaiyaan bol jomandira boli
06:59Tu eine behed ڈađاتi mein kakho ho li
07:05Maaf kari ja saaiyaan bol jomandira boli
07:11Tu eine behed ڈađاتi mein kakho ho li
07:17Kar dhe dhur balawa
07:23Kar dhe dhur balawa
07:31Kar dhe dhur balawa
07:37Kar dhe dhur balawa
07:39Kar dhe dhur balawa
07:41Kar dhur balawa
08:11بسماخ کریم
08:41شرک سے اشتناب کرنے والے ہیں
08:43اور ڈٹ جانے والے ہیں
08:44باطل کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں
08:46اور جناب ان کے پائے مبارک میں
08:49کوئی یعنی یہ نہیں نرز ہے
08:51ان کے پائے مبارک
08:52میں آپ کے سمت آنگی آپا
08:54اور قرآن و سنت کی روشنی میں
08:57یہ جو استقامت کا
08:59ہمیں سبق ملتا ہے
09:00اس پر آپ کس طرح روشنی ڈالیں گی
09:02شکریہ ندہ
09:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:05اللہ رب العزت نے قرآن و جید میں اشاعت فرمایا
09:08کہ کہہ دیجئے
09:12کہ ہمارا رب اللہ ہے
09:13سم استقام
09:14پھر اس پر استقامت اختیار کرو
09:17اور پھر ساتھ ہی اس کی اہمیت بتاتے ہوئے فرمایا
09:20کہ فلا حوفن علیہم
09:22ولاہم یخزنو
09:23کہ خوف اور غم نہیں ہوگا پھر
09:25اس پشتاوے سے نکل آوگے
09:28جب تم استقامت اختیار کروگے
09:30یہ اتنا اہم
09:32ٹاپک ہے
09:33استقامت حق پر دٹ جانا
09:36ثابت قدمی کا نام ہے
09:38اللہ کو ایسے مان لینے کا نام ہے
09:40کہ وہ فقط سوچ نہ بنے
09:43عقیدہ بنے
09:44نظریہ بنے
09:45زندگی بنے
09:46آپ کا کردار بنے
09:48آپ کا عمل بنے
09:49آپ کی پوری شخصیت
09:51اس کی اکاسی کر رہی ہو
09:52کہ یہ حق پر کڑا ہوتا ہے
09:54جب انسان مان لیتا ہے
09:57کہ وہ اللہ ہے
09:58اس مان لینے کا مطلب یہ ہے
10:00کہ اللہ کے احکامات کو مانا
10:02حضور کی بات کو مانا
10:04قرآن کو پڑا سمجھا
10:06اور اس پر عمل کیا
10:07دیکھیں جب کوئی باطل پر کھڑا ہوتا ہے
10:10غلط بات پر کھڑا ہوتا ہے
10:12تو وہ زد پر ہوتا ہے
10:14اس کے اندر ہٹ درمی پائی جاتی ہے
10:16اور یہ ہٹ درمی اور یہ زد
10:19اس کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے
10:21مگر جو حق پر استقامت اختیار کرتا ہے
10:24علماء کرام کہتے ہیں
10:26کہ استقامت میں قیامت ہے
10:28سبحان اللہ
10:29کیسے کہ جب مان لیا کہ وہ اللہ ہے
10:33وہ مقام رضا عطا ہو جاتا ہے
10:36کہ بندے کو خوف اور غم سے نکال دیتا ہے
10:38سبحان اللہ
10:39فکر کہے کی
10:40پریشانی کہے کی
10:42اگر وہ باقی رکھے تو اس کی مرضی
10:44سبحان اللہ
10:45وہ اٹھا لے تو اس کی مرضی
10:47وہ جس حال میں رکھے
10:49دکھایا تو گزر جائے گا
10:51اس محبوب نے آزمایا ہے
10:53اس محبوب نے دیکھا ہے
10:55ہاں پہ یہ اتمنان بھی جو مستقیم رہتے ہیں
10:57ان کو اللہ کی طرف سے عطا ہوتا ہے
10:59اللہ کی طرف سے
11:00ایسا عطا ہوتا ہے
11:02کہ دل خوف و غم سے نکل آیا
11:05دیکھیں اور بے شمار آیات میں
11:07اللہ نے فرمایا
11:08اپنوں کے لئے
11:09لا تہنو ولا تخزنو
11:11غم نہ کرو
11:13پریشان نہ ہو
11:14عمت نہ توڑو
11:15تم غالب ہوگے
11:17تم فتح مند ہوگے
11:19تم کامیاب ہوگے
11:20ایک صحابی آتے ہیں
11:22نبی کریم علیہ السلام کے پاس
11:24کہ آپ مجھے کوئی ایک بات بتائیے
11:26کہ اس کے بعد مجھے کچھ سمجھنے کی
11:28ضرورت نہ رہے
11:29تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں
11:32کل آمنت باللہ
11:34سم مستقم
11:36کہو کہ میں اللہ حق پر ایمان لائے
11:39میں نے ایمان لیا
11:40سم مستقم
11:41اب اس پر ڈچاؤ
11:42قائم ہو جاؤ
11:43استقامت اکتیار کرو
11:45اب علماء کہتے ہیں
11:46کہ اتنی سی بات میں
11:48سمندر سم ہوتی ہے
11:49سبحان اللہ
11:50کہ استقامت ایسی ہو
11:52کہ حکم آ گیا تو بجالانا ہے
11:54منع کر دیا
11:56تو رک جاؤ
11:57ٹھہر جاؤ
11:58پھر قدم
11:58لے نہیں اپنی جگہ سے
12:00تو گویا انسان کی پوری زندگی
12:03اس کی اکاسی کر رہی ہو
12:05اور
12:06صوفیہ کا قول ہے
12:08کہ
12:08الاستقامت او فوقل کرامت
12:10جی
12:11حق بات پر ڈچ جانا
12:13کرامتوں سے بہت بلند ہے
12:16بڑھ کر ہے کرامت
12:17بڑھ کر ہے
12:18اس سے بڑی کوئی چیز نہیں ہے
12:20کہ آپ حق پر ڈچ جائیں
12:23اور یہی تو کربلا کے
12:24وہ
12:25صفیر
12:26پیام دے رہے ہیں
12:28کہ جب بھی
12:29حق بات آئے
12:30حق کے لیے
12:31کھڑا ہونا پڑے
12:32تو راہ عظیمت
12:34اختیار کرتے ہوئے
12:35ڈچ جاؤ
12:36پھر جان جاتی ہے
12:38تو جائے
12:39پھر پرواہ کسے ہو
12:40جب مالک اس کو مان دیا
12:42تو پھر فکر کی
12:43کوئی بات نہیں
12:45یہ ہمارے روز و شب کو بدلتی ہے
12:47استقامت
12:48یہ کامیابی دیتی ہے
12:50یہ پچتاووں سے نکالتی ہے
12:52نہ ماضی کا پچتاوہ
12:54نہ مستقبل کا خوف
12:55سبحان اللہ
12:55کسی چیز کی
12:57فکر نہیں رہتی
12:59کیا بات
12:59پھر بندہ رب کا ہو کر جیتا ہے
13:01اور اس جینے کا مزاہی
13:03لطفی کچھ اور ہوتا ہے
13:04سبحان اللہ
13:05اللہ رب العزت ہمیں
13:06استقامت عطا فرمائے
13:08حق پر ثابت قدم رہنا سکھائے
13:10اور ہم
13:12ایسی زندگی گزاریں
13:14جس میں ہر معاملے میں
13:15ہم حق بات کو دیکھیں
13:17اکبات پر قائم رہیں
13:18سبحان اللہ
13:19جناب پیام کربلا میں
13:21آج یہی میسج ہے
13:22کہ امام علی مقام
13:24سیدلہ امام حسین
13:25رضی اللہ عنہ
13:26نے دین پہ
13:27اور حق پہ
13:28استقامت کی
13:29عالی مثال رقم کی
13:31اپنے نورانی لہو سے رقم کی
13:33اور جناب ہمیں بھی
13:34اس سے اپنے لئے
13:35میسج لینا ہے
13:36سیکھنا بھی ہے
13:37سمجھنا بھی
13:38ایک بریک شامل کر رہے ہیں
13:39پیام کربلا میں
13:39ہمارے ساتھ رہیے
13:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:42السلام علیکم ورحمت اللہ
13:44جناب پیام کربلا میں
13:46آج ہم بات کر رہے ہیں
13:47دین پہ استقامت
13:49حق پہ استقامت
13:50کے تعلق سے
13:51اور اس کی
13:52بہترین عملی تصویر
13:54ہمیں پیام کربلا
13:55میں نظر آتی ہے
13:57سے ملتی ہے
13:58کہ شہدائے کربلا
13:59نے کس طرح
14:00حق پہ استقامت
14:02اور دین پہ استقامت
14:03اختیار کی
14:04یعنی مضبوطی سے
14:06راہ حق پہ
14:07ڈٹ گئے
14:08قائم رہے
14:09عمال سالحہ
14:11اور نیکیاں
14:12بجالاتے رہے
14:13جناب ہمارے ساتھ
14:14عالمہ سادیہ سعید
14:16موجود ہیں
14:17اور
14:17ہم ان سے جاننا چاہیں گے
14:19کہ کیا وجہ ہے
14:20کہ اہد حضر میں
14:22ہم معمولی
14:24اسی تکالیف کو
14:26نامسائد حالات کو
14:28مشکلات کو
14:29فیس نہیں کر پاتے
14:30اور
14:31ہم جناب
14:31راہ حق سے
14:32فرار اختیار کرنے کی
14:34کوشش کرتے ہیں
14:35یا ان بیٹوین
14:36کوئی ہم
14:36راستہ تلاش کرنے کی
14:38کوشش کرتے ہیں
14:38کہ مشکل ہے
14:39استقامت اختیار کرنا
14:41اسپیشلی
14:41اگر بات ہو
14:42دین پر استقامت
14:43کے حوالے سے
14:44ثابت قدم رہنے کے حوالے سے
14:46تو آپ
14:46اس طرح کی جو
14:47راہ اختیار کر رہے ہیں
14:49دین اسلام
14:50اس رویے کی
14:51کہ جناب
14:52ہم کوئی تیسری راہ اختیار کر لیں
14:54کس طرح نفی کرتا ہے
14:55بہت شکریہ آپ کا
14:57انسان کسی بھی وجہ سے
15:09چاہے وہ اپنے مفات کی وجہ سے
15:11چاہے در اور خوف کی وجہ سے
15:13کسی بھی وجہ سے راہ حق کو چھوڑ دیتا ہے
15:15سچ کے راستے کو حق کے راستے کو چھوڑ دیتا ہے
15:18تو مختلف مقامات پر
15:20قرآن پاک میں اس کی نفی کی گئی ہے
15:22اللہ رب العزت نے
15:24سورت تین میں فرمایا
15:25کہ اس نے تمام انسانیت کو
15:27احسن تقویم پر پیدا کیا
15:29لیکن انسان نے
15:31اپنے ہی معاملات کی وجہ سے
15:33اپنی ہی برائیوں کی وجہ سے
15:34اپنے آپ کو
15:35اسفلہ سافلین کی پستیوں میں ڈال دیا
15:37اور یہ کس وجہ سے
15:39کہ جب انسان نے
15:41راہ حق کو چھوڑ دیا
15:43یعنی اللہ رب العزت نے
15:44سب کو
15:44احسن تقویم کی راہ دکھائی
15:46لیکن سارے لوگ
15:48اسفلہ سافلین کا اندھر نہیں بنے
15:50بچے کون
15:51جو ایمان والے تھے
15:53اور عمالِ صالح کرنے والے تھے
15:55تو وہ لوگ
15:56بچ گئے
15:56اور باقی کون بچا
15:58وہ لوگ جو اس سے روح گردانی کر گئے
16:00تو وہ پستیوں میں چلے گئے
16:02در بدر
16:03بھٹکتے رہے
16:04اور پستیوں میں چلے گئے
16:05اسی طرح
16:06اگر ہم سورِ اصر کو بھی دیکھیں
16:07تو اللہ رب العزت نے فرمایا
16:09تمام انسان خسارے میں
16:11لیکن بچا کون
16:12جو ایمان والے ہیں
16:14عمالِ صالح کرنے والے ہیں
16:15حق پر ہیں
16:16اور صبر کرنے والے ہیں
16:18تو پتا چلا کہ
16:19ایمان حق کے بغیر ممکن نہیں
16:21اور عمالِ صالح
16:22سہارہ بنتے ہیں صبر سے
16:24کہ جب انسان صبر کا دامن تھامتا ہے
16:27تو وہ اپنے عمال کو صالح بنا لیتا ہے
16:29اب اگر دیکھیں
16:31ہم سیرتِ امامِ حسین کا متعلق کریں
16:33اور اس سے پہلے بھی
16:34اگر اپنی تاریخوں کو اٹھا کر پڑے ہم
16:36تو ہمیں پتا چلتا ہے
16:38کہ خسارے میں جانے والے
16:40وہ لوگ تھے
16:41جنہوں نے
16:41اللہ رب العزت پر توقل نہیں کیا
16:44اپنے ڈر اور خوف کی وجہ سے
16:46یا کسی نہ کسی مفاد کی وجہ سے
16:48ہماری تاریخ بھری پڑی ہے
16:49غداروں سے
16:50ہمیں پتا ہے
16:51حالانکہ
16:52اللہ رب العزت قادرِ مطلق ہے
16:54وہ ہر چیز کا مالک ہے
16:56وہ رزق بھی وہی دیتا ہے
16:57موت و زندگی بھی وہی دیتا ہے
16:59انسان کے اچھے برے حالات
17:01اس کی تقدیر سے ہوتے ہیں
17:02اس رب کے کرم سے ہوتے ہیں
17:04لیکن انسان نے
17:06اپنے آپ کو یہ سمجھ لیا
17:07کہ اس جہاں میں رہتے ہوئے
17:09جو رنگینیاں نظر آئیں
17:10اس کو اختیار کیا
17:11تو خسارے میں چلے گئے
17:12وہ لوگ کے جنہوں نے
17:13اپنے دین
17:14اور دین کے
17:15جو پیروکار تھے
17:17ان کے ساتھ غداری کی
17:18اگر ہم
17:19مثال لیں تو
17:20ٹیپو سلطان کی مثال
17:21ہمارے پاس ہے
17:22کہ اپنے ہی خاص
17:23بندے نے غداری کی
17:25اور انگریزوں کے ساتھ
17:26مل گیا
17:26تو نسلوں تک
17:28پکارا جاتا تھا
17:29غدار کی اولاد
17:30کہاں ہیں
17:31آکر اپنا وزیف آلے
17:32تو آپ یہ دیکھیں
17:33کہ جب انسان
17:34خسارے میں چلا جاتا ہے
17:35تو پھر
17:36وہ پستیوں میں چلا جاتا ہے
17:38اور پھر
17:38امام علی مقام
17:39کے ساتھ بھی
17:41حق کے راستے پر
17:42وہی لوگ جمع رہے
17:43کہ آخری وقت میں بھی
17:45دل میں ایمان ڈل گیا
17:51اور حق پر قائم رہے
17:53حق پر ہی ڈٹے رہے
17:54اور اللہ رب العزت
17:55نے اتنا کرم کیا
17:56کہ امام علی مقام
17:58کی فوج میں
17:58ان کو شامل کر دیا
17:59تو اپنے مفاد
18:00یا خوف
18:01یا ڈر کی وجہ سے
18:02چھوڑ دینا
18:03یہ بھزدی لی ہے
18:04کیونکہ ہم
18:05رب پر اپنا توقل
18:06کھو دیتے ہیں
18:07اگر توقل
18:08اس ذات پر ہو
18:08تو انسان
18:09کوئی بھی
18:10معاملہ آ جائے
18:11تو وہ اس پر
18:12ثابت قدم ہی رہے گا
18:14جیسے ہمارے پاس
18:15مثال
18:15امام علی مقام
18:16سبحان اللہ
18:17سبحان اللہ
18:18آپ کی سمت آئیں گے
18:19امام علی مقام
18:20کی یہ جو
18:21دل نشی
18:22مثال ہے
18:23کہ راہ حق
18:25پہ آپ
18:25ڈٹ گئے
18:26آپ قائم رہے
18:27اور آپ کے رفقہ
18:28کبھی یہی طریق رہا
18:29آپ نے اجازت بھی
18:29دی کہ
18:30شبہ آشور جو جانا چاہے
18:32جا سکتا ہے
18:33لیکن کوئی پلٹ کے
18:34نہیں گیا
18:35ہمیں ایسی استقامت
18:36یہاں نظر آ رہی ہے
18:37پھر اگر ہم
18:38بزرگان دین کی بات کریں
18:39ہمارے بڑوں کی
18:40ہمارے
18:41اسلاف کا
18:42ہم اگر
18:42ذکر کریں
18:43جن کے زندگیاں
18:44ہم سب کے لیے
18:45یقینا سرمایہ ہیں
18:46انہوں نے بھی
18:47راہ حق کے خاطر
18:48جو ہے
18:48وہ
18:49سب کچھ قربان کر دیا
18:51اور اگر جان پہ بھی
18:52بات آئی تو
18:52جان تک قربان کر دی
18:53کس طرح دیکھتی ہیں
18:54شکریہ نیدہ
18:56دیکھیں
18:57اللہ رب العزت نے
18:58ہمیں دین اطا کیا
19:00ایمان اطا کیا
19:01مثالوں میں
19:02اگر ہم دیکھیں
19:03اپنے بڑوں
19:04بزرگوں کو
19:04تو نبی کریم
19:05علیہ السلام
19:06انبیاء کی
19:07تو کیا ہی بات ہے
19:08صحابہ کو دیکھیں
19:09حضرت بلال
19:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:11پتھر رکھے جاتے ہیں
19:13سلے رکھی جاتی ہیں
19:15ظلم کیا جاتا ہے
19:16انگاروں پہ
19:17ڈالا گیا
19:17صحابہ کو
19:18چربی پگل پگل کے
19:20ان کے جسم پر
19:21نشان چھوڑ گئی
19:22مگر انہوں نے
19:23حق کو
19:23نہ چھوڑا
19:24پھر آپ دیکھیں
19:25تو صحابہ کرام کے بعد
19:27اسلاف بھی
19:28حضرت امام
19:29ابو حنیفہ پر
19:30ظلم کے پہاڑ
19:31توڑے گئے
19:31حضرت امام
19:32احمد بن
19:33ہنبل کو
19:34کوڑے برسائے گئے
19:35مگر انہوں نے
19:36حق کو
19:37نہیں چھوڑا
19:38سبحان اللہ
19:38صوفیاء کہتے ہیں
19:40روحانی دنیا میں
19:41ایک مقام صبر ہے
19:42ایک مقام رضا ہے
19:44مقام رضا پر
19:45ہر کوئی فائز
19:46نہیں ہوتا
19:47اللہ نے
19:49اپنے دوستوں
19:50کو بھی
19:50یہ مقام دیا ہے
19:51کہ وہ
19:53حدیثِ کچھ ہی ہے
19:54کہ میں
19:54اس کے ہاتھ
19:55بن جاتا ہوں
19:56میں اس کی آنک
19:56بن جاتا ہوں
19:57میں اس کے پاؤں
19:58بن جاتا ہوں
19:59اس سے تصور کریں
20:00کہ ایک ولی کا
20:01مقام کیا ہوتا ہے
20:02حضرت امام
20:03حسین علیہ السلام
20:03کے مقام
20:04کو سمجھانے کیلئے
20:05میں ایک دو واقعات
20:07آپ کے سامنے رکھوں گی
20:08کہ ایک بزرگ
20:09اللہ کی ذکر میں
20:10مگر رہتے ہیں
20:11بیٹا بیمار ہو گیا
20:12زوجہ آتی ہیں
20:13اور آ کر کہتی ہیں
20:14کہ آپ
20:15اللہ کی ذکر میں
20:15لگے ہوئے ہیں
20:16بیٹا بیمار ہے
20:17ذرا سی توجہ کیجئے
20:19تو وہ
20:19گم رہتے ہیں
20:20کہ سب
20:21اللہ کی دین ہیں
20:22جو حال ہے
20:23وہ اللہ کی طرف سے ہے
20:25تو جب
20:26بیٹے پہ
20:27وقت نظار آ گیا
20:28اسرائیل آ گئے
20:30لینے کے لئے
20:31تو اس وقت
20:32نگاہ اٹھائی
20:33دیکھا
20:33تو ملک المہود
20:34آ چکا ہے
20:35بچے کی جان لینے کے لئے
20:37تو بیٹا تھا
20:39تڑپ اٹھے
20:40نگاہ اٹھا کر دیکھا
20:42تو
20:43تاریخ میں لکھا گیا
20:44کہ موت لکھی ہوئی تھی
20:46بدل ڈالی
20:47سبحان اللہ
20:48میں کوئی موت سے کہا
20:49کیوں آئے ہو
20:50اس نے کہا
20:51جان لینے کا حکم
20:53فرمایا
20:54حکم بدل چکا
20:55اللہ اکبر
20:56اس مقام رضا پر
20:58فائز
20:59نہ رہ سکے
21:00بیٹے کی طلب
21:01مرد مومن سے
21:02بنے جاتی ہیں
21:04تقدیر
21:05اسی طرح
21:06ایک اور بزرگ
21:06کہاتا ہے
21:07بڑا مقام ہے یہ
21:09ایک رتبہ تھا
21:10اللہ کی بارگاہ میں
21:11کہ وہ
21:12کافلے کے ساتھ
21:13جا رہے ہیں
21:14تو ڈاکووں نے
21:15حملہ کر دیا
21:16اور اس امال
21:17اور اسباب
21:17لوٹ لیا
21:18انہوں نے
21:19جنبش نہیں کی
21:20وہ اپنے
21:21اس اتمنان پر
21:22فائز ہے
21:22تو جب
21:24چھوٹی نواسی کے
21:25انہوں نے
21:25کانوں سے
21:27بالیاں چیری
21:28تو اس کا خون
21:29بہنے لگ گیا
21:30بچی رو پڑی
21:31جب دیکھا
21:32اپنا اسا گھمایا
21:34تو ڈاکو سارے
21:36اس زمین پر گر پڑے
21:37سبحان اللہ
21:38تو یہ
21:39ان کا مقام
21:40اور مرتبہ تھا
21:40کہ ایک لاٹی گمائی
21:42تو سارے زمین
21:43بوس ہو گئے
21:44مگر کیا تھا
21:45اس مقام رضا پر
21:46فائز
21:47نہ رہ سکے
21:48یہ تو
21:49امام حسین علیہ السلام
21:51نواسہ رسول ہے
21:52جگر گوشہ
21:54بطول
21:54اپنے آتوں سے
21:56بیٹوں کو بیجھے
21:56بطی جو کو بیجھے
21:58لیکن نہیں
22:00نہیں
22:00چاہتے
22:02تو ایک دفعہ
22:03کہہ دیتے
22:04یزیدیوں کے سر کلم ہو جاتا
22:06وہ اس مقام پر فائز تھے
22:07وہ جو چاہتے
22:09وہ ہو جاتا
22:10اور دیکھیں
22:11حضرت زینب
22:11کھڑی ہو جاتی ہے
22:12کہتی ہے
22:13خبردار جو
22:14امام زین العبدین کی طرف
22:15بڑھے تو
22:15تمہارا دربار
22:16خون سے رنگین ہو جائے گا
22:18اور سننے والے جانتے تھے
22:19کیا سب ہو جائے گا
22:21تو
22:21یہ
22:22امام حسین علیہ السلام
22:23کا ہی مقام ہے
22:24جو مقام رضا کے
22:26اس مرتبے پر فائز ہیں
22:28جس پر ہر کوئی فائز
22:29نہیں ہو سکتا
22:31سادیہ و زہر
22:31ایک کلم شامل کریں گے
22:32آپ کی خوبصورت آواز میں
22:34میری پہچان ہے
22:40سیرت ان کی
22:44میرا ایمان
22:54محبت ان کی
22:59میری پہچان ہے
23:06سیرت ان کی
23:09دیکھ کر غاری
23:17ہرا ہوں
23:19اے حیران
23:21دیکھ کر غاری
23:30ہرا ہوں
23:32اے حیران
23:35کتنی بھر پور تھی
23:42خلور
23:44سیرت ان کی
23:47میری پہچان ہے
23:53سیرت ان کی
23:57پتھروں میں بھی
24:04لہو داڑ گیا
24:09پتھروں میں بھی
24:18لہو داڑ گیا
24:23اس قدر عام
24:30تھی
24:31رہے رہے
24:33ایمان
24:34ان کی
24:35میری پہچان ہے
24:42سیرت ان کی
24:46میں کے رازی
24:52بارزا
24:55رب ہوں
24:58میں کے رازی
25:05بارزا
25:08رب ہوں
25:11کوئی حسرت
25:16ہے تو
25:18حسرت
25:20ان کی
25:23میری پہچان
25:28ہے
25:30سیرت ان کی
25:33کی بریاء
25:38پہ
25:41کرو
25:42غار
25:45ندیم
25:50کی بریاء
25:52پہ
25:54کرو
25:56غار
25:58ندیم
25:59اور
26:04تک
26:04تا
26:05رہوں
26:07سورت
26:10ان کی
26:11میری پہچان
26:16ہے
26:18سیرت
26:19ان کی
26:21میرا
26:24ایمان
26:27محاب
26:30ان کی
26:33میری پہچان
26:38غیم
26:40سیرت
26:41ان کی
26:43بسم اللہ
26:46الرحمن الرحیم
26:47السلام علیکم
26:48ورحمت اللہ
26:49تنا پیام
26:50کربلا میں
26:51آج ہم بات کر رہی ہیں
26:52شہدائے
26:53کربلا کی
26:54دین
26:55حق پہ
26:56استقامت کی
26:57عظیم
26:58داستان
26:59اور عظیم
27:00مثال
27:00کے حوالے سے
27:01ہمارے ساتھ
27:02عالماء
27:03سادیہ
27:03سعید
27:03موجود ہیں
27:04ان کی سام
27:04بڑھتے ہیں
27:05کس طرح
27:05بیان فرمائیں گی
27:06بسم اللہ
27:07الرحمن الرحیم
27:09دیکھئے
27:10میدان کربلا
27:11حق پر
27:12استقامت کی
27:12سب سے
27:13بڑی مثال
27:14ہے
27:14ابھی آپ نے
27:15بھی جتنا
27:15بیان کیا
27:16پیچھے جو
27:17آپ نے
27:17اتنا خوبصورت
27:18ایک سوال
27:18کیا تھا
27:18ہم سے
27:19اس سے
27:19ہمیں یہ
27:20پتہ چلتا ہے
27:21کہ مقام
27:21رضا کے
27:22مقام پر
27:23بہت کم پہنچے
27:24ان میں
27:24سہرے فیرز
27:25امام علی مقام
27:26کا نام ہے
27:26کہ مدانی کربلا
27:27استقامت
27:28کا ہی مقام
27:29ہے
27:29اب
27:30امام علی مقام
27:32آقا علیہ
27:32صلی اللہ علیہ وسلم
27:33اور دین اسلام
27:33کے وارث
27:34ہے مدانی کربلا
27:35میں
27:35اور امام علی مقام
27:37نے
27:37یزید
27:38دوسری طرف
27:38یزید کے اقدامات
27:39ہیں
27:39کہ اس میں
27:40اس کو
27:48کہ آپ
27:49اگر
27:50دین
27:51کو چھوڑ کر
27:52بیعت کریں گے
27:52تو وہ
27:53ایک فرد کی
27:53بیعت نہیں ہوگی
27:54بلکہ وہ
27:55پورے دین
27:56کی بیعت ہوگی
27:56کیونکہ دین
27:57امام حسین
27:58رضی اللہ تعالیٰ
27:58انہوں ہیں
27:59تو آپ نے
28:00وہ بیعت نہیں کی
28:01بلکہ
28:01مدینہ منورہ
28:02چھوڑنا پڑا
28:03آپ نے
28:04مدینہ منورہ
28:05کو چھوڑ کر
28:06آپ مکہ مکرمہ
28:07چلے گئے
28:07لیکن باطل کے
28:09ہاتھوں پر
28:09بیعت نہیں کی
28:10بلکہ آپ
28:11مکہ شریف
28:12چلے گئے
28:13اور مکہ شریف
28:14میں بھی جب آپ
28:14کو پتا چلا
28:15کہ یہاں
28:16ایک مسلمانوں
28:16کا بڑا عالمی
28:17اجتماع ہونے والا ہے
28:18اور وہاں پر
28:19تمام مسلمان
28:20ہوں گے جو کہ
28:21آپ کی جماعت میں
28:22ہوں گے اور
28:23وہ لوگ چاہتے ہیں
28:23کہ خوریزی ہو
28:24تو آپ نے
28:25ایک دن پہلے ہی
28:27مکہ شریف سے
28:27جلے جانے کا
28:28ارادہ کیا
28:29اور آپ چلے گئے
28:30اور میدانِ
28:30کربلا میں پہنچے
28:32اور کیوں کہ
28:32آپ یہ جانتے تھے
28:33کہ آپ کے
28:34جدہ امجد
28:35اور جتنے بھی
28:36انبیاء کرام آئے ہیں
28:37یعنی حضرت ابراہیم
28:38علیہ السلام کو
28:38ہم دیکھیں
28:39تو نمرود کے
28:41ہاتھ پر
28:41اطاعت یا
28:42نمرود کی بات
28:43کی اطاعت نہیں کی
28:44بلکہ آگ میں
28:45جانے کو
28:45افضل سمجھا
28:46استقامت پر
28:47قائم رہے
28:48اور آگ میں چلے گئے
28:49اسی طرح
28:50حضرت موسیٰ علیہ السلام
28:51پر مشکلات آئیں
28:52تکالیف آئیں
28:53پریشانیاں آئیں
29:02تو امام علی مقام
29:04کبھی اتنا
29:05شاندار
29:05کردار موجود ہے
29:06کہ اللہ رب العزت
29:08کی ایسی
29:08رضا شامل تھی
29:10کہ بھائی
29:11بھتیجے
29:12بھانجی
29:12ابھی آپ نے بھی
29:13یہ بات کی
29:13کہ امام علی مقام
29:14اعلان کر چکے تھے
29:16کہ جسے جانا ہے
29:17وہ چلا جائے
29:18میں کسی سے
29:18نراض نہیں ہوں گا
29:20لیکن سب
29:21اسی طرح
29:22استقامت کے ساتھ
29:23کھڑے رہے
29:23اور امام علی مقام
29:25ایک کے بعد
29:26ایک شہید ہوتے گئے
29:27اور ان کو
29:28اٹھاتے گئے
29:29لیکن دین اسلام
29:30پر ڈٹے رہے
29:31استقامت سے
29:32کھڑے رہے
29:33آپ نے اس کو
29:34نہیں چھوڑا
29:34یہاں تک
29:35کہ شہادت کے
29:36مرتبے پر
29:36فائز ہو گئے
29:37اور آپ
29:38نے دین اسلام
29:39کو زندہ کر دیا
29:40بلکہ
29:41یہ نہیں
29:42کہ یزید کے
29:43ہاتھوں پہ بیعت کی
29:44ہو بلکہ
29:44دین اسلام
29:45کو
29:45اتنا شاندار
29:47طریقے سے
29:47جگ مگایا
29:48کہ رہتی دنیا
29:49تک
29:50آپ کا نام
29:51اور ہمیشہ
29:52یہ تابندہ
29:52رہے گا
29:53صرف اس لیے
29:54کہ آپ نے
29:54ہمیشہ
29:55حق پر قائم
29:56رہے
29:56اور واصف علی واصف
29:58نے بڑی خوبصورتی
29:59سے یہ بات کی
29:59کہ یہی
30:00کرشمہ ہے
30:01سچ کا واصف
30:02یہی
30:02کرامت ہے
30:03کربلا کی
30:04شہید کر کے
30:05یزید فانی
30:06شہید ہو کے
30:07حسین واقعی
30:08تو امام
30:09علی مقام
30:10کا جو مقام ہے
30:11اس پر تو ہم
30:12اگر ساری زندہیہ
30:13بھی لگا دیں
30:13تو ہم گفتگو
30:14نہیں کر سکتے
30:15لیکن ہمیں
30:16حق و صداقت
30:16کی یہ مثال
30:17ملتی
30:17اور صرف آپ
30:18نہیں
30:18آپ کے پورے
30:19خانوادے
30:19نے جو آپ
30:20کا ساتھ
30:20دیا
30:20کہ کوئی
30:21بھی پیچھے
30:22نہیں ہٹا
30:23بھائی
30:23بھتیجے
30:24بھانجے
30:24اور اس کے
30:25بعد خود
30:25آپ کی
30:26شہادت
30:26اتنا بڑا
30:27ہماری زندگیوں
30:28کے لیے
30:28سبق ہے
30:29کہ اگر
30:29اللہ پر
30:30توقع کرتے
30:31ہو تو حق پر
30:32ڈڑ جاؤ
30:32سبحان اللہ
30:34ماشاءاللہ
30:34بارک اللہ
30:35آپ کی
30:36سمتہیں گے
30:36یہ
30:37شہدائے
30:38کربلا ہیں
30:39یہ عظیمت
30:40کی عظیم
30:41داستان
30:41رقم کرنے والے ہیں
30:42یہ اہل
30:43عظیمت
30:43راہ حق پہ
30:45ڈٹ گئے
30:46اور
30:46یزیدیوں
30:47کیونکہ حسینی
30:48تو ہے ایک فکر
30:49تو یہ جو
30:50حسینیت
30:51کی فکر
30:52کو لے کے
30:53پھر اہل
30:53جو ہمیں
30:54یہاں کی
30:54مستورات
30:55نظر آتی ہیں
30:55ان میں بھی
30:56حسینی فکر
30:57آپ موجود ہے
30:58اور ان کا
30:59جذبہ
31:00ان کا
31:01جو مقام
31:02صبر و رضا
31:03ہے
31:03تسلیم و رضا
31:04ہے
31:04یعنی
31:05کیسی تحریک ہے
31:06کہ اپنے گوت کے
31:07پالوں کو
31:07اپنے بچوں کو
31:08خود جہاد
31:09کے لیے
31:09وہ تیار
31:10کر رہی ہیں
31:10اور پھر
31:11بعد از حسین
31:12علیہ السلام
31:13ہم ان کا جو
31:14جذبہ دیکھ رہے ہیں
31:15اور جس طرح
31:15جناب زینب نے
31:16پھر وہ
31:17کمان سمال لی
31:18کس طرح سے آپ
31:19یعنی
31:20مستورات
31:21کا جو رول ہے
31:22وہ بتائیے
31:22اور پیغام بھی
31:23دیجئے آج کی
31:24اہدی آزر کے
31:24خواتین کے لیے
31:25دیکھیں
31:26مستورات نے
31:27بھی اسی انداز سے
31:28دلیری دکھائی
31:30شجاہت دکھائی
31:30استقامت
31:31ایک استقامت
31:32کے اندر
31:33صداقت بھی ہے
31:34عدالت بھی ہے
31:35شجاہت بھی ہے
31:36کیونکہ جب آپ
31:37حق پر
31:37ڈٹ جاتے ہیں
31:39تو اس
31:39ڈٹ جانے کے اندر
31:41آپ سچائی پر
31:42ڈٹے ہوئے ہیں
31:43آپ عدل پر
31:43ڈٹے ہوئے ہیں
31:44امانت داری
31:45پر ڈٹے ہوئے ہیں
31:46اللہ کی
31:47بندگی میں
31:47ڈٹ گئے ہیں
31:48آپ
31:48اللہ کی
31:49عبادت میں
31:50ڈٹ گئے ہیں
31:50ان مستورات
31:52نے آپ دیکھئے
31:53تو
31:53امام
31:54صلی اللہ علیہ وسلم
31:54جاتے ہوئے بھی
31:55حضرت زینب
31:56رضی اللہ علیہ وسلم
31:56سے کیا فرما رہے ہیں
31:58اے میری بہن
31:59نماز شب میں
32:00مجھے نہ پوڑی
32:01سبحان اللہ
32:03سبحان اللہ
32:03تو نماز شب
32:05ان کی اس قدر
32:06گریہ والی ہوتی تھی
32:08راتوں کو جاگنے کی
32:09ہم کیسے
32:10مسلمان ہیں
32:11کہ نہ
32:12ہم نماز
32:13ڈھنگ سے
32:13ادا کرتے ہیں
32:14نہ
32:15اللہ کی
32:15بندگی کرتے ہیں
32:16نہ
32:17دنیاوی
32:17معاملات میں
32:18ہم حق پر
32:19قائم رہتے ہیں
32:20دیکھیں
32:21اللہ بھی
32:22فرماتا ہے
32:23یا ایواللہزین
32:24آمند خلوف
32:25فی السلم
32:25کافہ
32:27پورے طرح
32:29سے داخل ہو جاؤ
32:30تمہاری اخلاقیات
32:31تمہاری معاشرتی
32:32زندگی
32:33تمہاری
32:33دینی زندگی
32:34علمی زندگی
32:36ہر ایک
32:37جہت سے
32:37تم اسلام
32:39کے پہرکار
32:40نظر آؤ
32:41جی
32:41اس کا مطلب یہ ہے
32:43کہ تم
32:44کہیں بھی ہو
32:45کسی بھی
32:46مجلس میں ہو
32:47تمہیں یاد
32:48رکھنا چاہیے
32:48اللہ کی
32:49حکمات کو
32:50اس کی تعمیل
32:51کرنی چاہیے
32:52یہی میرا پیغام ہے
32:54چھوٹی چھوٹی
32:55باتوں میں
32:55ہم لاپروائی
32:57کر دیتے ہیں
32:57کسی کے گھر
32:58میں مان گئے
32:59نماز چھوڑ دی
33:00بازار چلے گئے
33:01اپنے روزمنہ کی
33:02معمولات چھوڑ دیئے
33:03ذکر ازکار چھوڑ دیئے
33:05تلاوت قرآن کو
33:06چھوڑ دیا
33:06مت کریں ایسا
33:08اللہ کی بندگی
33:10اس انداز سے کریں
33:11کہ اس سے آپ کی
33:12کردار بدلے
33:13سیرت بدلے
33:14عمل بدلے
33:15اور ہر جگہ
33:16آپ اللہ اور
33:17اللہ کی رسول
33:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
33:20تابداری میں ہو
33:22ماشاءاللہ
33:23آپا میں شکر گزار ہوں
33:24آپ کی
33:24آپ کی طبیعت
33:26ناساز ہے
33:26لیکن آپ ہمیں
33:27اپنا قیمتی وقت
33:28دیتی ہیں
33:28اور اتنے پیارے
33:29پیغمات
33:29ہماری خواتین
33:31تک پہنچتے ہیں
33:31میں آپ کی
33:32شکر گزار ہوں
33:33میں شکریہ
33:34ادا کرنا چاہتی ہوں
33:35عالمہ سادیہ سعید
33:36آپ کا
33:37نوجوہ نسل کے لیے
33:38تحریک ہیں آپ
33:39ماشاءاللہ
33:40اور آپ
33:41بہت ہونہار
33:42سکالر ہیں
33:42میں دعا گو رہتی ہوں
33:43آپ کے لیے
33:44اللہ آپ کو
33:44سلامت رکھے
33:45سادیہ
33:46عزیر قازمی
33:47ماشاءاللہ
33:48جدہ گانہ
33:48اندازے
33:49نادخوانی
33:50سناکوانی
33:50اللہ تبارک و تعالی
33:52اپنی رحمتیں
33:53آپ پہ بنائے رکھیں
33:54اور آپ بھی
33:54خوبصورت آواز
33:55ہم ایسے ہی سنتے رہیں
33:56اور ایک منقبت
33:57شامل کریں گے
33:58آپ کی آواز میں
33:58جناب
33:59اس دعا کے ساتھ
34:00کہ ہم ہر نماز میں
34:01دعا کرتے ہیں
34:02اہدین السرات
34:03والمستقیم
34:04یا اللہ ہمیں
34:05سرات مستقیم پہ
34:07چلنے کی
34:07توفیق اطا فرما دے
34:09تو جب
34:09سرات مستقیم کی
34:11توفیق
34:11اپنی
34:12اس کی عطا سے
34:12ہمیں عطا ہو رہی ہے
34:14تو اب خود بھی
34:15کوشش نے جاری رکھنی ہے
34:16جناب
34:17اور
34:17اللہ کے
34:18بتائے ہوئے
34:19راستوں پہ
34:20چلنا ہے
34:21اور پھر
34:22حق گوئی
34:23اور اس پہ پھر
34:23ثابت قدمی
34:24جس طرح
34:25پورے پروگرام میں
34:26تو آؤٹ کلام ہوا ہے
34:27اس پہ پھر قائم رہنا ہے
34:28ڈٹ جانا ہے
34:29پھر کیسی بھی حالات
34:30درپیش ہوں
34:31پھر جانا
34:32پیچھے نہیں ہٹنا
34:33اور خواتین
34:34سٹرنٹ ہوتی ہیں
34:34پوری فیملی کی
34:35دیار
34:36دی بیسک یونٹ
34:37آف دی فیملی
34:37تو انہوں نے
34:38اپنے شہر حضرات کو
34:40اپنے بچوں کو
34:40اپنے بچوں پر
34:41مجاہدین تیار کرنے
34:42انہیں سکھانا ہے
34:44کہ کیا دینی آتھ ہیں
34:45کیا اسلامی آتھ ہیں
34:46اللہ کو کیسے رازی کرنا ہے
34:47السلام علیکم ورحمت اللہ
34:49زمین و آسمان میں
34:57حسین ساغا
35:02کوئی نہیں
35:04خدا کے اس جہان میں
35:11حسین ساغا
35:16کوئی نہیں
35:19خدا کے اس جہان میں
35:25حسین ساغا
35:31کوئی نہیں
35:33لکھے گا کون سرہا
35:39لکھے گا کون اس طرح
35:52لکھے گا کون اس طرح
35:58شہادتوں کی دستہ
36:04کہ کسی کے خاندان میں
36:11حسین ساغا
36:16کوئی نہیں
36:18کسی کے خاندان میں
36:25حسین ساغا
36:30کوئی نہیں
36:33کہ لکھا ہوا ہے
36:37لوہ دل
36:38بین آم بس حسین کا
36:44تو دل کے اس مکان میں
36:57حسین ساغا
37:03تو دل کے اس مکان میں
37:10حسین ساغا
37:15کوئی نہیں
37:17خدا کے اس جہان میں
37:24حسین ساغا
37:28کوئی نہیں
37:31کرے گا کون سامنا
37:36کرے گا کون سامنا
37:48کرے گا کون سامنا
37:55یزید وقت کا یہا
38:00کہ ہمارے دل میں
38:06آن میں
38:08حسین ساغا
38:12کوئی نہیں
38:15ہمارے دل میں
38:19آن میں
38:21حسین ساغا
38:25کوئی نہیں
38:28خدا کے اس جہان میں
38:35حسین ساغا
38:40کوئی نہیں
38:42زمین و آسمان میں
38:48حسین ساغا
38:53کوئی نہیں

Recommended