Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00سلام ہو سلام اے سید آنکلان
00:05سلام ہو سلام اے سید آنکلان
00:11سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
00:16سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
00:21کربلا مارکہ حق و باطل
00:25کربلا خیر و شر کے مابین خط فاصل
00:31کربلا ظلم و استبداد کے خلاف گونجتی آزان
00:36کربلا حریت کی لا زوال داستان
00:41اور آکے غم پر اپنے لہو سے حریت کی لا زوال داستان رقم کرنے والا
00:49ایک عجیب کردار
00:51اور آکے غم کا ایک ایسا بے نظیر اور بے مثال کردار
00:58جس سے عقل انسانی کو حیرت اور تاجب کے سمندر میں غرق کر دیا ہے
01:05جس کے ایک فیصلے نے ایک فیصلے نے
01:10اسے عمر کر دیا
01:12جس نے ایک لہزے میں جنت خرید لی
01:16جس نے ہمیشہ کی شقافت اور بدبختی کو چھوڑ کر
01:21دارین کی عزتوں اور سعادتوں کو سمیٹ لیا
01:25جی ہاں
01:27داستان حریت کے اس عظیم کردار کا نام
01:32حر ابن یزید الریاہی تمیمی ہے
01:36حر کا تعلق قبیلہ بن تمیم سے تھا
01:40حر نے نوجوانی ہی میں فوج میں ایک سپاہی کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی
01:47مگر جلد ہی اپنی شجاعت اور بہادری کی وجہ سے ایک مشہور معروف سردار کی حیثیت اختیار کر لی
01:55یوں تو حر کا مسکن کوفہ تھا
01:58مگر جنگی مہمات کے سلسلے میں زیادہ تر کوفے سے باہر رہا کرتے
02:03ادھر مکت المکرمہ میں جب امام علی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
02:09حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کوفے کے حالات کے حوالے سے اتمنان بخش قط ملا
02:16تو امام علی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کوفے کی جانب رخت سفر باندھا
02:23لیکن یکدم یکدم کوفے کے حالات نے پلٹا کھایا
02:27اور یزید نے حضرت نومان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جگہ عبید اللہ ابن زیاد کو
02:34کوفے کا گورنر مقرر کر دیا
02:37ناظرین تقدیر کا کھیل نرالہ ہے
02:40حسینی کافلے کو روکنے کے لیے ابن زیاد نے کسی اور کو نہیں
02:46بلکہ ہور بن یزید تمیمی کو روانہ کیا
02:50ہور نے امام علی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
02:55زی حشم کے مقام پر ملاقات ہوئی
02:58امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:01اسے کوفیوں کے خطوط کے دو تھیلے منگوا کر دکھائے
03:05اور کہا کہ اب آپ لوگوں کی رائے بدل گئی ہے
03:09تو میں واپس جاتا ہوں
03:10لیکن ہور نے کہا
03:12ہمیں تو آپ کو گرفتار کرنے کا حکم ہے
03:15امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:17اپنا سفر جاری رکھا
03:19اور مقام بیضہ پر خطبہ دیا
03:21جس میں آپ اپنے مقاصد کی وضاحت فرماتے ہیں
03:25کچھ دور جا کر
03:27ترماح بن عدی سے
03:28امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ملاقات ہوئی
03:31جنہوں نے
03:32یمن چلنے کی دعوت دی
03:34لیکن آپ نے یہ پیشکش قبول نہیں فرمائی
03:38حسینی قافلہ
03:40اور لشکرِ حر
03:41ساتھ ساتھ چلتے رہے
03:44چلتے چلتے
03:46نینوہ پہنچے
03:47وہاں ابن زیاد کے قاسد نے
03:50حر کو ایک خط پہنچایا
03:52جس میں حکم تھا
03:54کہ جو ہی میرا یہ خط اور میرا قاسد
03:57تم تک پہنچے
03:58حسین اور ان کے ساتھیوں کو
04:01جہاں وہ ہیں
04:02وہی روک لو
04:03حر نے تمام صورتحال سے
04:06امام علی مقام حضرت امام حسین کو آگاہ کیا
04:09اور یوں یہ مختصر سا قافلہ
04:11دو محرم الحرام
04:14ایک سٹھ ہجری
04:15ومطابق دو اکتوبر
04:17چھے سو اسی عیسوی کو
04:20کربلا کے میدان میں اترا
04:21دوسرے ہی روز
04:23عمر بن سعید
04:25چھے ہزار سپاہیوں کے ساتھ
04:27کربلا پہنچا
04:28میدان کربلا میں
04:29یزیدی افواج کے افسران سے
04:32امام علی مقام
04:34امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
04:36باتچیت اور مذاکرات
04:38کا سلسلہ جاری رہا
04:39امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:41جب مذاکرات ناکام
04:43اور گفت و شنید کو لاحاصل دیکھ کر
04:46اپنی صف کی طرف واپس آنے لگے
04:49تو عمر بن سعید کی فوج کے ایک سپاہی نے
04:52امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
04:55تیر چلا کر
04:56تبلے جنگ بجا دیا
04:58اندھیرے سے اجالا
05:00اور اجالے سے اندھیرے کو نکلتے
05:03ہم روز دیکھتے ہیں
05:04خیر سے شر
05:06اور شر سے خیر برامد ہوتے
05:08ہم دیکھتے ہیں
05:10لیکن کبھی غور نہیں کرتے
05:12جس طرح سنم خانے سے
05:15قابع کو پاسمہ مل جاتے ہیں
05:17اسی طرح
05:18یزیدی فوج کے لشکر سے
05:21ایک سالار فوج کا
05:22ضبیر جاگ اٹھتا ہے
05:25جی ہاں
05:26یہ کوئی اور نہیں
05:28یہ فوج کے سالار
05:30حر بن یزید تمیمی ہیں
05:33حر بن یزید نے
05:35جب یزیدی فوج کو نواسہ رسول
05:37راکب دوش پیمبر
05:39جانِ علی و بطول
05:41امامِ علی مقام
05:42امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ سے
05:45جنگ کے لیے آمادہ دیکھا
05:47تو آپ
05:48یزیدی فوج کے
05:49افسران کو
05:50ملامت کرتے ہوئے
05:52ملامت کرتے ہوئے
05:53قافلہِ حسینی میں شامل ہو گئے
05:55نہ صرف قافلہِ حسینی میں شامل ہوئے
05:58بلکہ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی
06:01اجازت سے سب سے پہلے
06:03سب سے پہلے
06:05میدانِ جنگ میں اترے
06:07اور مخالفین کا مقابلہ کرتے ہوئے
06:10امامِ علی مقام
06:12امام حسین کی آغوش میں
06:14عبدی جہان کی طرف کوچھ کر گئے
06:18یہ نعرہ ہر کا تھا
06:19جس وقت فوج شام سے نکلا
06:22یہ نعرہ ہر کا تھا
06:25جس وقت فوج شام سے نکلا
06:27کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں
06:30چہنم سے خدا والے
06:32اس کے بعد
06:33ہر کے بھائی مصب
06:35آپ کے بیٹے علی
06:37آپ کے علاوہ
06:39آپ کے غلام غرہ
06:41رضی اللہ تعالی عنہم بھی
06:43اور آکے غم پر
06:45اپنے لہو سے
06:46داستانِ شجاعت رکم کرتے ہوئے
06:50جامِ شہادت نوش کرتے ہیں
06:52تڑپ اٹھتا ہے دل
06:54لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:56زمان پر کربلا کی داستان
07:04لائی نہیں جاتی
07:06اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
07:10سلام ہو سلام
07:13اے سید آنکلان
07:16سلام ہو سلام
07:18اے سید آنکلان
07:21سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
07:26سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
07:31آنکلان

Recommended