Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Azmat e Deen | Muharram Special

Host: Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Sajid Ali Chishti

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you soon.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
04:29ڈالکار کا کرم ہے
04:34ڈالکار کا کرم ہے
04:50ان کے تفیل گلشنے
05:06ہستی میں ہے بہار
05:13ورنہ گلوں میں رنگ کہا
05:22یہ تازگی کہا
05:28چہرے چمک رہے ہیں
05:37یہ تازگی کہا
05:46چہرے چمک رہے ہیں
05:59سہر ان کے ذکر سے
06:06ورنہ ہماری بزم میں
06:13یہ روشنی کہا
06:20دو دل گزار یا
06:29مدینہ جو زردگی
06:39اس زردگی کے سامنے
06:50یہ زندگی کہا
06:56سرکار کا کرم ہے
07:05کابش میری کہا
07:13کیا کہنے ہیں سبحان اللہ سبحان اللہ
07:16سلامت رہے ہیں جناب
07:17ساجد علی چشتی صاحب اللہ آپ کی آواز میں
07:19اور برکت عطا فرمائے
07:21کیا خوبصورت کلام آپ نے عطا فرمایا
07:23جناب ڈاکٹر سید زیاد اللہ شاہ بخاری صاحب
07:26سر گفتگو کا آغاز ہمارا
07:28جو موضوع ہے عظمت اسلام
07:30اور حکومتی نظام
07:32یہ جو ساٹھویں
07:34ہجری کے فتنوں سے پناہ مانگنے کی
07:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:38ایک خاص طور پر اس کا ذکر کیا
07:40اور اس سے پناہ مانگنے کی تعلیم آپ نے
07:42فرمائی اور نائل لوگوں کے ہاتھوں میں
07:44حکومتی نظام جانے کی آپ نے
07:46جو ہے وہ پیش گوئی فرمائی
07:48کیا فرماتے ہیں اس حوالے سے
07:50الحمدللہ رب العالمین
07:52والصلاة والسلام
07:54على سید المرسلین
07:56وعلى آلہ وصحبہ
07:58اجمعین اما بعد
08:00فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:04رب شہری صدری
08:06ویسد لی امری وحلق
08:08دتمل لسانی یفقہ قولی
08:10عزت معاف جناب ڈاکٹر صاحب
08:12اللہ آپ کو اور آپ کے ادارہ
08:14یاروے کیو ٹی وی کو جزائے خیال
08:16عطا فرمائے
08:18ذکر مبارک کی مناسبت سے
08:20آج میں سمجھتوں ہمیں
08:22وہاں سے جو روشنی حاصل کرنی ہے
08:24یقیناً اپنی زندگی کو سنوارنے
08:26کے لیے اپنی اجتماعیت
08:28کو مزید مستحکم
08:30کرنے کے لیے تو یقیناً
08:32اس میں یہ نظام حکومت
08:34کی جو بہت ساری ہمیں حکمتیں
08:36بصیرتیں وہاں سے حاصل ہوتی ہیں
08:38تو ان کو جاگر کرنے کے لیے میں سمجھتوں ہی
08:40آپ نے اچھا ترتیب دیا ہے
08:42اور اسی تناظر میں بھی آپ نے جو
08:44سوال کیا ہے
08:46جو نبی کریم علیہ السلام کی طرف
08:48مروی منصوب ایک حدیث ہے
08:50کہ آپ نے فرمایا
08:52تعوض باللہ اللہ کی پناہ
08:54مانگا کرو دو چیزوں سے
08:56ایک تو امانت السبیان
08:58بچوں کی جو حکومتیں ہیں ان سے
09:00اور صاحب فرمایا کہ
09:02راست ستین یہ صحیح طور پر
09:04تو حتبو حرہ سے مروی ہے
09:06کہ آپ یہ پناہ مانگا کرتے تھے
09:08چھیک اور امام احمد ابن حمبر
09:10رحمت اللہ علیہ نے اس کو روایت خود کیا ہے
09:12اور عضب الرحرہ کا
09:14پناہ مانگنا جو ہے نا وہ
09:16اس بات کی دلیل ہے کہ انہوں نے
09:18رسول اللہ صلی اللہ سے یہ بات سنی ہوئی تھی
09:20اس لیے جو صند پر بحث کرتے ہیں نا لوگ
09:22بعض اوقات یہ صند کے اعتبار سے
09:24نبی پاہ صلی اللہ سے مروی ثابت نہیں ہے
09:26یہ موقوفن عضب الرحرہ سے مروی ہے
09:28اور ان سے ثابت ہے
09:30تو میں ان سے یہ ارز کرتا ہوں کہ جناب
09:32ابو الرحرہ کوئی عام مستی تو ہے نہیں
09:34کہ کیا بات ٥
09:36رسول اللہ صلی اللہ Save…
09:38جو پناہ مانگ رہے ہیں اس نئ ranged
09:42حس score پر Deborah شان اللہ
09:44میں اس لیے جو pronoun� ہوا تا essa
09:48ان حسان موسے لوگا صلی اللہ علیہ وسلم
09:50نے ہمیں پہلے سے فتروں سے
09:52آگاہ فرمائے تا پر یہ جاتی ہے
09:54اتبان رہ��고 بحث کرتے ہیں
09:56فلان سن سے تھا فلان سن سے تھا
10:00حضرت امام احمد بن عبر
10:01رحمت اللہ علیہ کی اس روایت پر
10:03جو محدثین خوشحہ لکھی ہے
10:04انہوں نے کہا راضہ بھی تاریخ الحجرہ
10:06حجرت کی جو تاریخ ہے نا
10:08وہ مراد ہے کہ وہاں عدب الرحیرہ
10:10کا تو معلوم تھا نا کہ ایک سیڑھ ہجری کون سی ہے
10:13اور ایک سیڑھ ہجری میں جو ہوا
10:14وہ دور حکومت کس کا تھا
10:16وہ یزید کا تھا اور یزید
10:18کے اس دور میں کیا ہوا
10:19امام زہبی رحمت اللہ علیہ جیسا محدث
10:23اپنی مایہ ناز کتاب
10:24سگر اعلام النبلہ میں
10:26ارشاد فرماتے ہیں
10:28وہ فرماتے ہیں افتتہا دولتہو
10:31یزید کے بارے میں فرماتے ہیں
10:33کہ اس حکمران افتتہا دولتہو
10:36بمقتل الحسین
10:37حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام
10:40رضی اللہ تعالیٰ نو
10:41ان کو شہید کر کے
10:43اس نے اپنی حکومت کا آغاز کیا ہے
10:45اور اگلی بات
10:47حضرت پیس صاحب تعییف فرمائیں گے فرمایا
10:49وَاخْتَتَمْهَا
10:50اور اپنے دور حکومت کو اس نے ختم کہاں پہ کیا ہے
10:54بے واقعت الحرہ
10:55وہ جو اہل مدینہ کے ساتھ ظلم و ستم کیا ہے
10:58وہ حرہ کا جو ایک انتہائی
11:00نپاک واقعہ اس کے دور حکومت میں ہوا ہے
11:02اس کے سرکاری حلکاروں کے ذریعے ہوا ہے
11:04تو وہ فرماتے ہیں کہ
11:06اس کا دور جو ہے اس کا آغاز بھی برا
11:08اور اس کی حکومت کا اختتام
11:10وہ بھی انتہائی برا
11:11دونوں ہی انتہائی برے
11:12حضرت اہلِ بیر اتحار کی شہادت
11:15جب خون کا ہے
11:16اتنا پاقیزہ
11:17وہ بھی اس کے حد میں ہوا
11:19یہاں تو لوگ کہتے ہیں
11:21کہ جس دور میں لٹ جائے
11:23فقیروں کی کمائی
11:24اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے
11:26یہ تو فقیروں کی کمائی نہیں ہے
11:28یہ تو جنت کے شہزادوں کا خون
11:30یہاں پہ بہایا جا رہا ہے
11:31پھر کے بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا تھا
11:34اللہ اکبر فرما
11:35اِنَّا الْحَسَنَا وَالْحُسَيْنَا سَيِّدَا شَبَابِ اَهْلِ الْجَنَّةِ
11:40وَأَنَّ فَاطِمَةَ سَيِّدَةُ نِسَائِ اَهْلِ الْجَنَّةِ
11:43اور میرے بیٹے حسنہ حسین ہی عام لوگ نہیں ہیں
11:46ہم اشرا و بشرا کے کتنا پیار کرتے
11:49نقشبانی صاحب
11:50کتنی محبت کرتے
11:51اس لیے کہ رسول اللہ نے ان کو جنتی ہونے کی مشارتیں حطا فرمائی
11:54ہم کتنی ان کے لیے یہ پڑھتے
12:07کتنی ان کی پاک باز ہستی ہیں
12:09ان کو جنتی ہونے کی بشارت نہیں دی جا رہی
12:12یہ بشارت دی جا رہی یہ امت کو
12:15کہ یہ میرے دونوں بیٹے جنتی نہیں ہیں
12:18جنتیوں کے سردار ہیں
12:19میری بیٹی فاطمہ جنتی نہیں ہے
12:22خواتین جنت کی سردار ہے
12:24امہات المومین
12:25سب جنتی ہمارا عقیدہ اور ایمان
12:27حضرت سیدہ آسیہ جنتی
12:29سیدہ مریم جنتی
12:30سیدہ سارا جنتی
12:32سیدہ حاضر جنتی
12:33یہ سب خواتین جنت جب جنت میں جائیں گی نا
12:37ہمارا ایمان اور عقیدہ نعی پاکست فرمان سے
12:39یہ سب سیدہ فاطمہ کی سرداری میں جنت میں جائیں گے
12:42ان کے لال
12:43ان کے لخت جگر
12:45ان کا خون بہایا
12:47یہاں سے حکومت کا آغاز کیا ہے
12:49تو اس لیے حضرت سیدنا
12:50ابو حریرہ رضی اللہ عنہ جیسا ہے
12:52محدد صحابی
12:54وہ
12:54کہانا یہ تعوض
12:55کہانا یہ تعوض
12:57من راس ستین
12:59من راس ستین
13:00و ایمانت سبیان
13:01وہ پناہ مانگا کرتے تھے
13:03کہ یا اللہ
13:04اکسٹھ ہجری مجھے نہ دکھانا
13:05یا اللہ
13:06مجھے یہ دور نہ دکھانا
13:08اور مجھے
13:09جو بچوں کی حکومت ہے
13:11بچوں کی حکمرانی
13:12اس وقت کیا تھا
13:13اس طرح کے لوگ
13:14جو انہوں نے وہاں وہاں لگایا ہوئے تھے
13:17جن کی وجہ سے واقعہ ہر رہا ہوا
13:18جن کی وجہ سے حضرت سیدنا
13:20عثمان حضرت سیدنا
13:22امام حسین شہید ہوئے
13:23تو اس لیے وہ ایسا وقت تھا
13:25کہ جس کی انہوں نے پیشگوئی
13:27نبی پاہ صلی اللہ سے سر رکھی تھی
13:29اور اس کو سن کر
13:30وہ نبی پاہ صلی اللہ کی
13:31اس پیشگوئی کی وجہ سے
13:33یہ دعائیں مانگا کرتے تھے
13:34ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
13:37ہمارے ساتھ رہیے
13:38اور یہ جو ساٹھویں
13:39ہجری کے تناظر میں
13:42ہم نے بات کا آغاز کیا ہے
13:43اس دور کی طرز حکمرانی
13:45اور اس کی جو بنیاد جو شخص تھا
13:47اس کے طرز حکمرانی پر بات کرتے ہیں
13:49چھوٹے سے وقفے کے بعد
13:50ناظرین وقفے کے بعد خیر مقدم ہے
13:52آپ کا پرگرام دیکھ رہے ہیں
13:53آپ عظمت دین اور آج جزمت اسلام
13:56اور حکومتی نظام پر ہم بات کر رہے ہیں
13:57اور بریک پہ جانے سے پہلے
13:59قبلہ شاہ صاحب نے بہت اچھے طریقے سے
14:02وہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:04کا فرمان تھا
14:05اس کے پس منظر میں
14:06جو ساٹھویں ہجری کا
14:08فتنہ جس کا ذکر جہب
14:10آپ نے فرمایا تھا
14:11اس کا گفتگو کا آغاز کی
14:14آپ آگے چلتے ہیں
14:15پیر صاحب کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
14:17کہ ساٹھویں ہجری کا جو فتنہ ہے پیر صاحب
14:20اس کا جو حکمران ہے وہ یزید ہے
14:23اور اس کا کردار
14:25اس کی شخصیت
14:26اس کے حوالے سے جو کچھ
14:28معروف تھا اور معروف ہے
14:30اس پہ ضرور آپ کچھ روشنگ دائیں
14:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:34بہت شکریہ ڈالسہ
14:35لِخَمْسَتُنْ اُتْفِي بِهَا هَرَّ الْبَبَاءِ الْحَاتِمَا
14:39الْمُصْطَفَى وَالْمُرْتَزَى وَبْنَاهُمَا وَالْفَاتِمَا
14:43شاہ است حسین
14:44پادشاہ است حسین
14:45دین است حسین
14:47دین پناہ است حسین
14:48سرداد نداد کے دست دردست
14:51یزید
14:51حقہ کے بنا الہ الاہ است حسین
14:54یزید وہ لئین اور بدبخت
14:58انسان ہے
15:00کہ جس نے
15:02بوسا گاہ مصطفیٰ کو
15:04سہید کر دیا
15:06یزید
15:08کا کردار جو ہے
15:10وہ اتنا
15:12بدبخت فاسق و فاجر ہے
15:14کہ جس نے اس دور میں
15:16اسلام کی جو اخلاقی اقدار
15:18ہے ان کو پامال کیا
15:19اور اس کی اپنی جو
15:21زندگی تھی
15:23وہ ہمہ وقت شراب میں
15:24زناکاری
15:26بدکاری
15:27فسق و فجور میں رہتا
15:28اور پھر اس نے
15:30امامِ عالی مقام
15:31امامِ حسین
15:32علیہ السلام
15:33وہ خاندانِ نبوت
15:35کہ جن کا خون
15:37دینِ اسلام کی
15:38عابیاری میں
15:38رسالتِ مآب
15:40صلی اللہ علیہ وسلم
15:41سے چلتا ہوا رہا ہے
15:42اور مولا علی شیرِ خدا
15:44سیدہ فاطمہ تظہرہ
15:45خاتون جنل سلام
15:46اللہ علیہ
15:47ساجی قبلہ
15:48نے جس طرف اشارہ فرمایا
15:50یہ بھی اسی
15:51اپنا خاندان کے
15:52شہزادے ہیں
15:53تو
15:54ڈاکٹ صاحب
15:55اس نے
15:55اس میں
15:57ہر حربہ
15:59استعمال کیا
16:00اس عمر پر
16:02اس لیے
16:03کہ میں جو کچھ
16:05کر رہا ہوں
16:05اگر مجھے کو روکنے والا ہے
16:07تو وہ حسین ابن علی ہے
16:09یہ ایک دار اور خوف
16:10اس کے دل میں ہے
16:11وہ ہر برائی
16:13بدکاری کے درپے ہے
16:15اس کی حکومت
16:16کا جتنا نظام ہے
16:18وہ سارا اسلام کے
16:20منافی چل رہے ہیں
16:21اور وہ
16:22مکہ
16:23تل مکرمہ
16:24اور مدینہ تل نور
16:25کی پامالی کرنے پر
16:26طولہ ہوا ہے
16:27اور ایسا شخص
16:28یہ سمجھ رہا ہے
16:29کہ اگر
16:30مجھے روکنے والا
16:31یا میرے سامنے
16:32کھڑا ہونے والا ہے
16:33یا آج کے اس دور میں
16:35اگر کوئی
16:36صاحب عزت
16:37ایسا شخص ہے
16:38کہ جس کے
16:39حکم پر
16:40جس کے فرمان پر
16:41کائنات لبیک کرتی ہے
16:43تو وہ
16:43حسین ابن علی ہے
16:48نبوت کے ساتھ
16:49اس نے یہ اتنا
16:50گنونہ کھیل رجایا
16:52اور امام علی مقام
16:53امام حسین علیہ السلام
16:55یہ باتیں
16:56تو اس نے سن رکھی تھی
16:58حضرت امیر معاویہ
16:59رضی اللہ تعالی عنہ
17:01کی بارگاہ نازم
17:02ایک شخص آیا
17:03تو اس نے کہا
17:04کہ میں امام علی مقام
17:05شہزاد رسول
17:06امام حسین علیہ السلام
17:08سے ملنا چاہتا ہوں
17:09تو آپ نے اسے
17:11مدینہ تل نور میں بیجا
17:12سبحان اللہ ڈاڑھ صاحب
17:15اس نے کہا
17:16کہ میں حضرت آپ سے
17:18شناسہ نہیں ہوں
17:19میں نے آپ کی پہلے
17:21زیارت نہیں کی
17:22تو میں کیسے وہاں جا کر
17:24حسین ابن علی کو پہچانوں گا
17:26تو قربان جائیں
17:27حضرت امیر معاویہ
17:28رضی اللہ تعالی عنہ
17:29آپ فرماتے ہیں
17:30کہ مدینہ تل نور میں جانا
17:32اور مسجد نبوی شریف میں دیکھنا
17:34نماز کے بعد
17:36وہاں حلقے بنے ہوئے ہوں گے
17:38اور سب سے زیادہ
17:39بعد اب حلقہ ہوگا
17:41وہ حسین ابن علی کا ہوگا
17:42اب یہ تو
17:44یزید کو معلوم ہے
17:46کہ دنیا
17:47جس کی محبت
17:48اور جس کی عظمت
17:49کا اطراف کرتی ہے
17:50وہ حسین ابن علی ہے
17:51تو اس نے
17:52ہر ہربہ اختیار کیا
17:54اور امام علی مقام
17:56علیہ السلام
17:57اسی لئے تو کہا جاتا ہے
17:59کہ حسین اور یزید
18:00دو فکروں کا نام ہے
18:01جو آج بھی چلتی آ رہی ہیں
18:03امام علی مقام
18:05امام حسین علیہ السلام
18:06اگر مسجد نبوی شریف میں
18:08بیٹھے رہتے
18:09کسی عام بندے کا نام
18:11تو امام حسین نہیں ہے
18:12مسجد نبوی شریف کا امام ہے
18:14حضور علیہ السلام کا شہزادہ ہے
18:16لیکن نکل کر
18:17خان کاہوں سے
18:18ادا کر
18:18اس میں شبیری
18:19ایسے نہیں
18:20اقبال نے کہا
18:21آپ نے اس دور میں
18:22جب لوگ حاج کرنے کے لئے جا رہے ہیں
18:24آپ حاج بچانے کے درپے ہیں
18:26جس دور میں
18:27لوگ کلمہ
18:27ہم تو کلمہ پڑھ رہے ہیں
18:29ہم تو دیندار ہیں
18:30دین میں ہیں
18:31لیکن دین کو بچانے والا کون ہے
18:33وہ حسین ابن علی کی ذات ہے
18:35دین کو جب پھیلانے کا دور ہے
18:37تو اصحابِ رسول موجود ہیں
18:39اور جب دین کو بچانے کا دور ہے
18:41اس وقت آلِ رسول موجود ہے
18:43اور یزید لائین بدبخت نے
18:46ہر حربہ استعمال کیا
18:47خاندانِ نبوت کی حرزہ سرائی میں
18:50آپ کی شان کی گستاخی میں
18:52حد یہ ہو گئی
18:53کہ چھے ماہ کے ننے
18:54الیسگر تک بھی
18:55جامع شہادت نوش کر کے
18:57جو ہے
18:58وہ بتا رہے ہیں
18:59کہ ہم دین کو بچا کے جا رہے ہیں
19:01آنے والوں
19:02ہماری محبت پہ گامزن رہنا
19:04اور یزید سے نفرت کرتے رہنا
19:06تم بھی دین برکار بند رہو گے
19:08ٹھیک
19:08اچھے ڈرک سب
19:10ایک بہت اہم پہلو ہے
19:12کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:14حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی
19:17انہو کی شہادت کی جو خبر ہے
19:19وہ اپنے دور میں
19:21آپ نے اپنی حادیث میں
19:22ہمیں ملتی ہے
19:23اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
19:25کہ ضرور آپ روشنی فرمائیے
19:26اللہ اکبر
19:27حضرت سیدن علی المرزا
19:29قرم اللہ و جل کریم
19:30سفر میں تھے
19:31نینوہ کے علاقے سے جب گزرے
19:33تو آپ کے رفیق خاص
19:36جو آپ کو وضو بھی
19:37کرانے کا احتمام کرتے تھے
19:38وہ بیان کرتے ہیں
19:39کہ آپ وضو سے فارغ جب اٹھے
19:41تو آپ نے اس طرح
19:43فراد کی طرف
19:44نہر فراد کی طرف
19:46رخ کر کے فرمایا
19:47سبرن یا باب دلہ
19:49سبرن یا باب دلہ
19:51اے ابو عبداللہ
19:52سبر کرنا
19:53ابو عبداللہ سبر کرنا
19:54تو میں نے حران وقرض کیا
19:56کہ حضرت یہاں کون ہے
19:57ابو عبداللہ
19:58جس سے آپ مخاطب ہیں
19:59کون آپ کی بات کو سن رہا ہے
20:01تو کوئی مجھے نظر نہیں آ رہا
20:03یہ ماجرہ کیا ہے
20:04کیا آپ فرما رہے ہیں
20:05تو آپ نے اشارت فرمایا
20:06ابو عبداللہ سے مراد
20:08میرے بیٹے امام حسین ہیں
20:10یہ ان کی کنیت ہے
20:11میں ان کو مخاطب کر کے
20:12یہ بات کہہ رہا ہوں
20:14اس کا انہوں نے
20:15پس منظر جو بیان کیا
20:16جو بھی آپ نے سوال کیا
20:17پس منظر یہ بیان کیا
20:19کہ میں ایک دفعہ
20:21رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:21بارگاہ میں حاضر ہوا
20:22آپ تنہا تشریف فرما تھے
20:25اور میں نے دیکھا
20:26کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو بے رہے
20:28اور اتنے زیادہ آنسو بے چکے ہیں
20:30کہ آپ کی داڑی مبارک آنسو سے تر ہو چکی ہے
20:33تو میں نے ارز کیا
20:34آقا مولا
20:36کس چیز نے آپ کو اتنا غمزدہ کر دیا
20:39کہ آپ اتنے آنسو بہا چکے ہیں
20:40اتنے رو چکے ہیں
20:41کہ آپ داڑی مبارک
20:42وہ آنسو سے تر نظر آ رہی
20:44آپ نے ارشاد فرمایا
20:46اے علی المرزا
20:48ابھی میرے پاس جبریل امین آئے ہوئے تھے
20:50ابھی مجھ سے وہ فارغ کر جا رہے ہیں
20:52اور مجھے انہیں خبر دیئے
20:54کہ اِنَّ اُمَّتَكَا
20:56سَتَقْتُلُوا اِبْنَكَا
20:59یعنی حسین
21:00وہ مجھے خبر دے کر گئے ہیں
21:02کہ میری امت کے کچھ لوگ
21:04ناحل
21:04وہ میرے بیٹے حسین کو شہید کر دیں گے
21:07بشت الفراد
21:08نیر فراد کے کنارے پر
21:10اور پھر جبریل امین نے مجھ سے کہا
21:12اگر آپ پسند کریں
21:13تو جہاں ان کا خون اتھر گرے گا
21:17میں وہ مٹی آپ کو پیش کر سکتا ہوں
21:20تو میں نے کہا دکھاؤ
21:21فَمَدَّ يَدَهُ جبریل امین نے یہاں سے آل لمبا کیا
21:25ماز مٹی اٹھا کر مجھے لا کر دی
21:27اور
21:29یہ علوم نبوت کا نور دیکھیں
21:32نقشبندی صاحب
21:33نبی کریم علیہ السلام نے وہ مٹی جو تھی نا
21:36اس کو سنبھال لیا
21:38اور امانت کے طور پر
21:40تمام امہات المؤمنین میں سے
21:43ہماری ان مقدس موہوں میں سے
21:45ہماری امہ جان
21:46سیدہ امہ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حوالے کیا
21:49اور آپ نے فرمایا
21:51کہ اس کو سنبھال کر رکھ لو
21:52کسی شیشے کے مرتبان میں
21:54اس کو دیکھتی رہنا جس دن یہ مٹی
22:03یہ سرخ خون میں تبدیل ہو جائے
22:06سمجھ لینا کہ میرا بیٹا
22:07حسین شہید ہو چکا ہے
22:08اللہ اکبر
22:09اور میری تمام ماؤں میں سے
22:12اکسٹھ ہجری میں
22:14دس کربلا کو
22:15اگر کوئی ماں دنیا کے اندر تشریف فرماد تھی
22:18تو وہ حضرت سیدہ امہ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھی
22:21جن کے حوالے نبی پاہ صلی اللہ نے یہ خاک
22:24وہ مٹی پیش کی تھی
22:25تو پھر نبی کریم علیہ السلام نے
22:28اس موقع پر ہی ہمیں خبر دی گویا
22:31محدثین کرام کا جب منہ جائے نا
22:35ہمارے اہل سنت آئیمہ کو جب منہ جائے
22:38اسے پڑھنے کی ضرورت ہے
22:39امام زہبی رحمت اللہ علیہ
22:42میزان و اتدال میں
22:43وہ وہاں فیصلے کرتے ہیں
22:45کہ اس سے ہم نے حدیث نبی کی روایت قبول کرنی ہے
22:48اس سے ہم نے قبول نہیں کرنی
22:49وہاں فرماتے ہیں یہ زید کے بارے میں
22:51مقدوہن فی عدالت ہی
22:53لئنہو من قدرت الحسین ابن رسول اللہ
22:57صلی اللہ علیہ وسلم
22:58و استباہ المدینہ
23:01ارشاد فرماتے ہیں
23:02کہ یزید اس قابل ہی نہیں ہے
23:05کہ اس سے نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک
23:08اس کی روایت قبول کیجئے
23:09سبب کیا ہے
23:11کسی راوی کے بارے میں فرمایا
23:13وہ قذاب ہے
23:14اس کا حافظہ کمزور ہے
23:16وہ غیر سکھا ہے
23:17یہاں یہ نہیں فرمایا
23:18نہ حافظہ کی بات کی
23:20نہ کوئی اور بات کی
23:20یہ کی بات کی
23:21فرمایا
23:22لِعنہو من قدرت الحسین ابن رسول اللہ
23:25یہ فرزند رسول امام حسین کا قاتل ہے
23:29نمازہ رسول کا رفض نہیں بولا محدثین نے
23:32یہاں پہ اللہ کی
23:33اللہ کی سنت کو سامنے رکھا
23:35جو نجران کے
23:46کرشچنوں کے ساتھ آپ کا موبائلہ ہوا تھا
23:49تو وہاں فرمایا
23:50کہ اپنے بیٹوں کو ہم لے کر آتے ہیں
23:52اپنے بیٹوں کو تم لے کر آؤ
23:54تو نبی پاک اپنے بیٹوں کے طور پر کن کو لے کر گئے
23:56پورا مدینہ آپ کے روحانی بیٹوں سے بھرا ہوا تھا
23:59لیکن آپ نے بیٹوں کے طور پر سادھ لیا
24:02امام حسن کو سادھ لیا
24:03امام حسین کو سادھ لیا
24:05تو یہ محدثین کا منحج ہے
24:07وہ فرماتے ہیں
24:07قطرت ابن حسین ابن رسول اللہ
24:10یہ فرزند رسول
24:11امام حسین کا قاتل ہے
24:13اس لیے ہمیں سے روایت قبول نہیں کرتے
24:15امام آہد بن حمبر رحمت اللہ علیہ
24:17ان کے بیٹے عبداللہ
24:19یہ امام ابن تیمیہ جیسے
24:21محقق نے
24:22جن کا فتاوہ نا سنتی جلدوں میں
24:25فتاوہ کبرا
24:26اس کے اندر یہ درج کیا ہے
24:27امام آہد بن حمبر رحمت اللہ کا یہ فرمان
24:29ان کے بیٹے عبداللہ کہتے ہیں
24:31اببہ جان
24:31بعض لوگ یزید سے محبت کرتے ہیں
24:34یحبون یزید
24:35آپ نے فرمایا بیٹے
24:37کیا دنیا میں کوئی ایسا بدبخت ہے
24:39حل یحبو یزید
24:41حل یحبو یزید
24:43آہدون
24:44یومن باللہ والیومن آخر
24:45اللہ اکبر
24:47کیا جو بندہ اللہ پہ ایمان رکھتا ہے
24:49اور قیامت پہ ایمان رکھتا
24:51وہ یزید کی محبت کا دعویدار بھی ہو سکتا ہے
24:53تو یقینا ہمارا تو سچی بات ہے
24:56اہل سنت کا
24:57اکابرین کا
24:58ہمارے محدثین کا
25:00ایسے لوگ کے بارے میں منج بلکل واضح ہے
25:02بلکل صاف ہے
25:03اس لیے
25:04کہ ہم نبی پاہ صلی اللہ کی محبت
25:06قرآن میں اللہ نے فرمایا
25:08اپنی جان سے بڑھ کے
25:13ہم نے نبی پاہ سے محبت کرنی
25:14اور آپ نے اپنی محبت کا میار پتا کیا بہن کی ہے
25:17اللہ اکبر آف فرماتے
25:19جو میرے بیٹے حسن حسین سے محبت کرتا ہے
25:29وہی اصل میں میرے ساتھ محبت کرتا ہے
25:31جو ان سے بودھ رکھتا ہے وہ میرے ساتھ بودھ رکھتا ہے
25:34تو نبی پاک علیہ السلام نے
25:36تو حسن حسین کی محبت کو
25:37اپنی محبت قرار دیا ہے
25:39حسین منی ونہ من حسین
25:41حسین تو ہے ہی مجھ سے
25:42میں تو ہوں حسین سے
25:44تو یہ تو لازمہ ملزوم محبت ہے
25:46اس لیے اس محبت کے بغیر ہمارا کوئی چارہ کار نہیں
25:49نہ اس جہاں میں نہ اگلے جہاں میں
25:51ناظرین اکرام چھوٹا سا وقفہ ہے
25:54ہمارے ساتھ رہیے لوٹتے ہیں
25:56اور پھر جو اسلام کا
25:57نظام خلافت ہے
25:59اور خاص طور پر جو
26:00سربراہ مملکت ہے
26:02اس کا اہل ہونا
26:04اور اس کے اندر کن کن خوبیوں کو آنا ضروری ہے
26:06ایک بہت اہم پیروہ جس پہ بات کرتے ہیں
26:08ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
26:09دیر ناظرین کو شامدیت کہتے ہیں
26:17وقفے کے بعد آپ کو
26:18پرگرام دیکھ رہے ہیں
26:19اب حضمت دین اور
26:20اسلام کا جو
26:22نظام حکومت ہے
26:23اور خاص طور پر
26:25ساٹھویں ہجری کے تناظر میں
26:26ہم بات کر رہے تھے
26:28اور یزید کے اندازے حکمرانی پہ
26:30اس کی شخصی
26:31جو اس کے اندر
26:32رضائل اخلاق موجود تھے
26:34اس پہ بات ہو رہی تھی
26:35پھر سب
26:36بات کو اگر ہم سمیٹنے کی طرف آئیں
26:39تو ایک بہت اہم پہلو ہے
26:41کہ جو
26:41اسلام کا نظام خلافت ہے
26:44اور خاص طور پر جو
26:46امیر المومنین ہے
26:47مومنین کا جو
26:48سردار ہے
26:50امیر ہے
26:51اس کے اندر کن خسائل کا
26:52کن خوبیوں کا
26:53کن عصاف کا
26:54اس کو مجموعہ ہونا چاہیے
26:56اس پہ ضرور تھوڑی سی روشنی ڈالیں
26:57دارستہ بہت خوبصورت سوال ہے
26:59خلافت کا جو نظام ہے
27:02اس پر مثال لینے کے لیے
27:05ہمارے پاس
27:06سیدنا صدیق اکبر
27:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:09امیر المومنین
27:10سیدنا فاروق عاظم
27:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:13سیدنا عثمان غنی
27:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:15مولا علی شہر خدا کرم
27:17اللہ و جلگل
27:17اور جناب امام حسن مجتبہ
27:19شبیح مصطفیٰ علیہ السلام
27:21انہوں نے جو نظام دیا ہے
27:23ہمیں کہیں ادھر ادھر
27:24سوچنے کی ضرورت نہیں
27:25بلکہ آج بھی
27:27ساڑھے چودہ سو سال
27:28گزر جانے کے بعد بھی
27:31عالمِ کفر جو
27:32اسلام نہیں لائے
27:33کلمہ نہیں پڑھتے
27:34لیکن عمر لا کا
27:36جو قانون ہے
27:38ان کے لئے آج بھی
27:39مجبوری بنا ہوا ہے
27:40چیک
27:41اس کی وجہ
27:42چونکہ ان کے جو
27:43قوانین ہیں
27:43وہ قرآن و سنت سے ہیں
27:45اور ہمارے خلافہ
27:47راشدین نے جو
27:48قانون دیے ہیں
27:49قیامت تک کے لئے
27:50جمہوریت کا یہ نظام
27:52لے لیں آپ
27:52یہ محکمہ جات ہیں
27:53آج جتنے بھی محکمہ جات
27:55کام کر رہے ہیں
27:56یہ کہاں سے آئے ہیں
27:57تو اگر ہم ان کی
27:58اولیات میں چلے جائیں
27:59تو کہیں تو
28:00سیدنا فاروقِ آزم
28:01نظر آتے ہیں
28:02کہیں سیدنا
28:03عثمانِ غڑی نظر آتے ہیں
28:04مولا علی شہرِ خدا
28:06نظر آتے ہیں
28:06ہمارا جتنا نظام
28:08ہے حکومت کا
28:09یہ تمام
28:10انہی کے گرد
28:11اور انہی کے
28:11بنائے ہوئے
28:12قوانین سے چل رہا ہے
28:13ان کے جو قوانین ہیں
28:15آپ دیکھ لیں
28:16کہ ان کے قوانین
28:17یہ ہیں
28:18اور ساڑھے بائیس لاکھ
28:19مربع میل پہ
28:20حکومت کرنے والے
28:21امیر المومنین
28:22فاروقِ آزم
28:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:24یعنی چار اشخاص
28:25ایسے ہیں
28:26کہ جنہوں نے
28:26پوری دنیا پہ حکومت کی
28:28شہنشاہت کی
28:29بادشاہت کی
28:30ان میں دو کافر ہیں
28:31دو مسلمان ہیں
28:32مسلمانوں میں
28:33حضرت سلیمان علیہ السلام ہے
28:35اور حضرت سکندر
28:36ذلکر نینے
28:37اور کافروں کے اندر
28:38ایک نمرود ہے
28:39دوسرا شداد ہے
28:40ان کے بعد
28:41حضرت امیر المومنین
28:43فاروقِ آزم
28:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:45نظر آتے ہیں
28:45کہ جن کا
28:46اتنا بڑا علاقہ
28:47مفتوحات
28:48آپ کی ہم دیکھیں
28:49اور کتنے علاقے
28:50آپ نے جو فتح کیے ہیں
28:52اور پھر اس کے بعد
28:53آپ کا جو قانون ہے
28:55میں قربان جاؤں
28:56آپ کے
28:57جب آپ کے
28:58ایک قاضی کا
28:59آپ کے سامنے
29:01مسئلہ آیا
29:01تو آپ نے پوچھا
29:02کہ کتنے لوگ
29:03ان سے راضی ہیں
29:04کتنے نراض ہیں
29:05ان کی
29:06قیفیت کیا ہے
29:07فیصلے کیسے کرتے ہیں
29:09تو سارے لوگ
29:10ان پر راضی تھے
29:11لوگ ان کے
29:12یہ بہت اچھا
29:13فیصلہ کرتے ہیں
29:14بہت اچھے قاضی ہیں
29:15آپ نے ان کو
29:16بدل دیا
29:16اس عوضے سے
29:18ہٹا دیا
29:19عرض کیا
29:20کہ حضور
29:21سب لوگ
29:21تو ان کے حق میں
29:23بول رہے ہیں
29:23فرمایا
29:24جس کے حق میں
29:25سب لوگ بولیں
29:26وہ کہیں نہ کہیں
29:27خرابی ضرور ہوتی ہے
29:28اور جو حق پر
29:29ڈٹھتا ہے
29:29اس پہ کوئی نہ
29:30کوئی دوس کا
29:31مخالف ہوتا ہے
29:31یہ آپ کی
29:32دور اندیشی ہے
29:33تو آپ نے
29:34دور اندیشی کے ساتھ
29:35جو نظام دیا
29:36آج بھی
29:37ہمارے حکمران
29:39امت مسلمہ
29:40کے حکمران
29:40اگر اس طرف
29:42توجہ کریں
29:42آپ دیکھیں
29:43جن لوگوں کی
29:44آج ہم مثال دیتے ہیں
29:45کہ ان ممالک میں
29:46قوانین بڑے اچھے ہیں
29:48برطانیہ ہے
29:48یورپ ہے
29:49امریکہ ہے
29:50ان کی ہم آج
29:51مثالیں دیتے ہیں
29:51کیا ہمارے پاس
29:53فروع عظم کے دور
29:54کی مثالیں نہیں ہیں
29:55اگر ہم پہ
29:56انہوں پہ غور کریں
29:57تو قانون تو
29:57فروع عظم کا
29:58چلتا ہوا رہا ہے
29:59اور ان لوگوں نے
30:00فالو کر لیا
30:01ہم نے اس کو
30:02چھوڑ دیا
30:02اور ہم ان کی
30:04تائید سے ہٹ گئے
30:06وہ دیکھیں
30:07ایک کتاب ہے
30:07جس میں سو اشخاص
30:08کے بارے میں
30:09لکھا ہوا ہے
30:09تو وہ
30:10حضرت فروع عظم
30:12کا لکھنے پر
30:12مجبور ہے
30:13حالانکہ وہ
30:14مسلمان نہیں ہے
30:15لیکن حضرت عمر فاروق
30:16کا جو نام نامی
30:18اس میں گرامی ہے
30:19رسالت مام صلی اللہ علیہ وسلم
30:20کے بعد لکھنے پر
30:27کام ہو رہے ہیں
30:28جو خلافہ
30:29راشدین کا
30:30جو نظام حکومت ہے
30:32اس پر چلتے ہوئے
30:33آ رہے ہیں
30:33یزید بدبخت
30:35کی سب سے بڑی خامی
30:36یہی تھی
30:36کہ اس نے
30:37تقدس والی جگہوں
30:39کی پامالی کی
30:39اور جہاں
30:41اس کا احترام
30:42ضروری تھا
30:42ان کو ختم کیا
30:43بلکل ٹھیک
30:44شاہ صاحب پیغام
30:45عطا فرما دیجئے
30:46آہد جو گفتگو ہوئی ہے
30:47اس کی روشنی میں
30:48کیا میسج ہے
30:49یقیناً
30:50نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
30:51نے ہمیں
30:52یہ ارشاد فرمایا تھا
30:53کہ
30:53جو میرے خلافہ ہیں
31:02یہ رسدو حدایت کے منبع
31:04اور کے پیکر ہیں
31:05روشنی کے مینار ہیں
31:07تم نے
31:07ان کے نقشے قدم پر چلنا ہے
31:09جو یہ نظام تمہیں دیں
31:11اسے تم نے اپنانا ہے
31:12قرآن مجید من اللہ نے فرمایا
31:14حکمرانوں کے اعصاب بیان کرتے ہوئے
31:16جو اللہ کو پسند ہیں
31:17اللہ ذینا مکنناوں فیل عرض
31:18وہ چار بنیادی کام کرتے ہیں
31:25خلافہ راشدی نے چار بنیادی کام کیے
31:28اس میں
31:29اکامتِ نماز
31:30اس میں
31:31زکاة کی ادائیگی کا پورا سسٹم
31:33اور پورا نظام
31:34جو ابھی بیانگان کیا جارہا تھا
31:36کہ اس میں سماج بھی ہے
31:37معاشرہ بھی ہے
31:38جو ہمارے
31:39پسماندہ طبقات ہیں
31:41ان کی خبرگیری
31:42سارا کچھ اس میں آگیا
31:43اور
31:44نیکی کو فروغ دینا
31:45برائی کو رکنا
31:46تو یہ خلافتِ راشدہ میں
31:47ہمیں نظر آتا
31:48اور خلافتِ راشدہ کیا ہے
31:49خلافتِ نبوتِ سلاسونہ سنتا
31:51سمہ یُعْتِ اللَّهُ مُلْكَ
31:53اُلِمَئِ شَاع
31:54مجھے بڑی خوشی پیر صاحب نے
31:55جب خلافہ راشدی کے نام گنوا ہے نا
31:57تو میں سوچ رہا تھے
31:59کہ اکثر ہمارے احباب
32:00وہ چار
32:01چار ذکر کرتے ہیں
32:02جنابِ صدیقِ اکبر
32:03جنابِ عمر فاروق
32:04جنابِ عثمانِ غنی
32:06جنابِ حیدرِ مرزا
32:07امامِ حسن کا نام
32:08جب تک شامل نہ نہ کیا
32:10جو ان کے چھے ماہ
32:10تکتیس سال
32:12یہ نبی پاکِ حدیثِ پاک
32:13مطابق مکمل نہیں ہوتے
32:14چھیک
32:14تو فرمایا
32:15تو میں سمجھتا ہوں کہ
32:16دیکھئے جنہوں نے بھی پھر
32:17ان کے نقشِ قدم کو اپنایا
32:19عمر بن عبدالعزیز کونے
32:21اندازہ لگائیں
32:22کہ وہ بھی
32:23خاندانِ بنو عمیہ سے
32:24ان کا تعلق تھا
32:26لیکن انہوں نے
32:26خلافتِ راشدہ کے جو
32:28سسٹم تھا نظام تھا
32:29اس کے مطابق انہوں نے
32:30اپنے نظام کو جب ڈالا
32:31تو اللہ نے کیا کوئی عزت
32:33عطا فرمائی
32:33کیا شان عطا فرمائی
32:35تو یقینا
32:36آج بھی حکمران
32:37جو عمر بن عبدالعزیز کی طرح
32:39اپنے آپ کو آگے پیش کریں
32:41اور خلافہِ راشدین کے جو
32:42سسٹم اور نظام ہے
32:43اسے اپنائیں
32:44انشاءاللہ الرحمن
32:46اس میں ان کی بقاہ ہے
32:47اور خاص طور پر
32:48حیدرِ مرزا کا جو نظام تھا
32:50وہ علمی بنیادوں پر
32:52بہت عجیب تھا
32:53قرآن پاک کی تدوین
32:54اس میں بہت ہی صحیح
32:56حیدرِ مرزا کا
32:57علومِ حدیث کی
32:59جو تدوین ہے
33:00اس میں بھی آپ کا
33:01بہت بڑا کردار ہے
33:02اس طرح جو
33:03گرامر کے علوم تھے
33:04عربی زبان کے
33:05ابو الاسود نے
33:06آپ سے وہ سارے حصول سیکھے
33:08آگے جائے
33:08علمِ انہاو جو اس کو ترتیب دیا
33:10یہ میں چیزیں سمائیتا ہوں
33:11کہ آج بھی
33:12ضرورت ایک علم کی بنیادوں پر
33:14ہم اپنی ریاستوں کو استوار کریں
33:16اور سماجی بنیادوں پر
33:17ہم عدل و انصاف کو عام کریں
33:19اور جو پسماندہ طبقات ہیں
33:21ان کی خبرگیری کو
33:22اپنا زندگی کا وطیرہ بنائیں
33:24بلکل چیک
33:24پیغام حضرت مختصر
33:27یہ دیکھیں
33:28خاندانِ نبوت سے
33:30فیضان حاصل کرتے رہنا
33:31وہ علم کی صورت میں ہو
33:33وہ شجاہ کی صورت میں ہو
33:35وہ حکمرانی کی صورت میں ہو
33:36وہ نظامِ حکومت کی صورت میں ہو
33:38یہ دو چیزیں ہیں
33:40نبی پاک علیہ السلام کے خلافہ راشدین
33:42اور خاندانِ نبوت سے
33:44یہ تمام چیزیں لیتے رہنا
33:46یہ جتنے سائنسدان
33:47فیزکس کمیسٹری
33:48بائیالوجی کے ہمیں نظر آتے ہیں
33:49تو ان کے استاد
33:51تو امام جعفر صادق نظر آتے ہیں
33:52امام محمد باکر علیہ السلام
33:54نظر آتے ہیں
33:55مولا علی شریع خدا سے
33:56یہ سارا فیضان ہے
33:57تو علم کی روح سے بھی
33:59اور حکومت کی روح سے بھی
34:01ان دونوں سے فیض لینا
34:02اسی میں بقاور سالمی ہے
34:03کیا بات
34:04بہت شکریہ جنابے
34:05ڈاکٹر سید
34:06زیاد اللہ شاہ بخاری صاحب
34:08آپ کے تشریعے
34:08اللہ مدرنقشم عدی صاحب
34:10اللہ خوش
34:10جنابے پیر عرفان
34:11اللہ علیہ وسلم
34:12آپ کا بہت شکریہ
34:13جنابے ساجد علی جشتی صاحب
34:15آپ کا بہت شکریہ
34:16ابھی ہم آپ سے منقبت
34:18شہدائے کربلا کے
34:21حضور سنتے ہیں
34:22اور چند اشار جو ہیں
34:24چونکہ کربلا کا ذکر تھا
34:25تو اسی مناسبت سے
34:27یہ اشار کہ
34:28یہ ظلمتوں کا چاک ہے
34:29یہ کربلا کی خاک ہے
34:32فلک پہ اس کی دھاک ہے
34:35یہ کربلا کی خاک ہے
34:37لبے مہو نجوم پر ہیں
34:39اب بھی اس کے تذکرے
34:41شفق ستاب ناک ہے
34:43یہ کربلا کی خاک ہے
34:45یہ کیا کیا حسین نے
34:47کہ اب بھی اس زمین پر
34:48ستمگروں کی ناک ہے
34:51یہ کربلا کی خاک ہے
34:54ملی ہوئی محبتوں کی
34:56سرحدیں ہو جس طرح
34:57عجب یہاں تپاک ہے
34:59یہ کربلا کی خاک ہے
35:02عذیتوں کے کہر کا
35:04اور انتہائے صبر کا
35:06یہاں پہ اشتراک ہے
35:08یہ کربلا کی خاک ہے
35:10صداقتوں کی اس جگہ
35:12رقم ہوئی ہے داستان
35:14یہ مسلحت سے پاک ہے
35:16یہ کربلا کی خاک ہے
35:18شکست و فتح کے یہاں
35:21اصول ہی بدل گئے
35:22یہ کربلا کی خاک ہے
35:24یہ کربلا کی خاک ہے
35:27زمانے بھر کی حیرتوں کا
35:29سرور الزمین پر
35:31طویل انہماک ہے
35:33یہ کربلا کی خاک ہے
35:36اجازت دیجئے اور کلام شامل کرتے ہیں
35:38جنابِ ساجد علی چشتی سے
35:40واہ وہو وہو
35:41ہاہ
35:45ہاہ
35:46ہاہ
35:47ہاہ
35:48ہاہ
35:49یہ بات
35:55یہ بات
35:56यह बात किसकादर हसी
36:06जो कह गए मुईन उदी
36:10के दीन की पना हुसेन है
36:16Meera Padishah Hussain
36:26Where are hallいて their meaning of a
36:28Good story
36:38A story
36:39That a deep story
36:42God know that
36:44Find her
36:46Leaves
36:48iquette
36:50
36:51Mere
36:52Pas
36:52Nuh
36:53udhi
36:55فنا کے بعد پھر مجھے
37:05نئی حیات مل گئی
37:12فشار سے عذاب سے
37:16مجھے نجات مل گئی
37:23سوال جب کیا گیا
37:27ہاں سوال جب کیا گیا
37:33ہے کون تیرا رہنما
37:36تو میں نے کہہ دیا حسین ہے
37:41یا حسین ہے
37:43میرا پادشاہ حسین ہے
37:48کرے گا کون
37:54تیری ہمسری
37:56کسی کی کیا
38:02مجال ہے
38:07جہاں میں ہر لحاظ سے
38:12حسین پہ
38:16مثال ہے
38:19یہ ہو چکا ہے فیصلہ
38:23یہ ہو چکا ہے فیصلہ
38:27نہ توسرا کوئی حسین ہے
38:32سب کا بادشاہ حسین ہے
38:37یہ بات
38:39یہ بات کس قدر حسین
38:45جو کہے گئے مؤین و دین
38:48کہ دین کی پناہ حسین ہے
38:53ایسا بادشاہ حسین ہے
38:59میرا بادشاہ حسین ہے

Recommended