Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Salam, Salamuhu Hussaini ke Vakarikun Salam
00:30Salamحub�
00:31Salamحub
01:00He said,
01:30ڈیسی بلادت 38 حجری میں
01:32بدینہ المنورہ میں ہوئی
01:34آپ کی کنیت
01:36ابو محمد ابو الحسن
01:38ابو القاسم اور
01:40ابو بکر ہے جبکہ
01:42کسرت عبادت کے سبب
01:44کسر زہد و ورا
01:46کے سبب آپ کا لقب
01:48سجاد
01:49زین العابدین
01:51سید العابدین اور امین ہے
01:54امام زین العابدین
01:56رضی اللہ تعالی عنہ نے
01:58دو سال تک اپنے دادا
02:00باب العلم حیدر
02:02کرار حضرت علی المرتضی
02:04رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:06آگوش عاطفت میں پرورش
02:08پائی آپ نے
02:10اپنے تایا امام حسن
02:12اور والد گرامی امام حسین
02:15سمیت کبار
02:16صحابہ اکرام اور تابعی
02:18نظام سے اقتصاب
02:20علم کیا آپ کے
02:22علمی ذوق اور طلب علم
02:24کے شوق پر کتب
02:26تاریخ اور سیرت شاہد ہیں
02:28امام زین العابدین کے
02:30مشاقل حیات میں یہ بھی
02:32ملتا ہے کہ آپ وقت
02:34چاشت ممبر رسول
02:36اور روزہ رسول
02:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:40کے درمیان
02:41علمی مذاکرے میں
02:43مشہول ہو جائے کرتے ہیں
02:44امام زین العابدین
02:46رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:47علمی فقاحت
02:49مسلم آتی
02:50آپ بہت کم گو
02:52اور خوف خدا رکھنے والے تھے
02:55جب نماز کے لیے
02:56وضو فرمایا کرتے
02:57تو چہرے کا
02:59رنگ پیلا پڑ جایا کرتا
03:01وضو اور اقامت کے
03:03درمیان
03:04آپ کے بدن پر
03:06ایک کپ کپی ستاری
03:08ہو جایا کرتی
03:09کسی نے اس کے بارے میں
03:10پوچھا
03:11تو فرمایا
03:12تمہیں معلوم ہے
03:13کہ میں کس کے سامنے
03:15کھڑا ہونے جا رہا ہوں
03:16اور کس کے سامنے
03:19کس سے مناجات کرنے لگا ہوں
03:21کس کی بارگاہ میں
03:23پیش ہو رہا ہوں
03:25خاندانِ نبوت
03:26سخی گھرانہ ہے
03:28اس طرح سے
03:29کوئی سائل خالی نہیں لوٹا
03:31امام زیل العابدین
03:33انتہا درجے کے سخی
03:36اور خیر کے کاموں میں
03:37خرچ کرنے والے تھے
03:39آپ رات کے اندھیروں میں
03:41پشت پر
03:42روٹی لاد کر
03:44مساکین کو
03:45تلاش کیا کرتے تھے
03:46اور فرمایا کرتے تھے
03:49کہ رات کے اندھیرے میں
03:50چھپا کر صدقہ کرنا
03:52اللہ کے غزب کو
03:53تھنڈا کر دیتا ہے
03:55آپ مدینہ المنورہ
03:57کے سو گھرانوں کی
03:58کفالت
03:59خود فرمایا کرتے تھے
04:01ناظرین کرام
04:02مدینہ منورہ میں
04:03کچھ لوگ
04:04ایسے تھے
04:05کہ انہیں معلوم ہی نہیں تھا
04:07کہ ان کے
04:08معاش کا انتظام
04:09کون کرتا ہے
04:11ان کا گھر کون چلاتا ہے
04:13لیکن جب
04:14امام زیل العابدین
04:16کا وصال ہوتا ہے
04:17تو وہ
04:18اس ذریعہ
04:19معاش سے محروم
04:20ہو جاتے ہیں
04:20جو رات کی
04:22اندھیرے میں
04:23ان کے لیے
04:24سبب بنا کرتا تھا
04:25آپ کے بارے میں
04:27کتابوں میں
04:27یہ بھی ملتا ہے
04:28کہ جب آپ کا
04:29انتقال ہوا
04:30تو لوگوں نے
04:31آپ کی کمر پر
04:32کچھ
04:33ایسے نشان دیکھے
04:34جب ان نشانات
04:36کے بارے میں
04:37پوچھا گیا
04:37تو پتا چلا
04:39کہ یہ اس
04:40بوجھ کی وجہ سے ہے
04:41جو رات کے
04:43اندھیرے میں
04:43یتیموں کے لیے
04:44آپ لے جایا کرتے تھے
04:46امام زین العابدین
04:48کی شجاعت
04:49اور بہادری
04:49کی اس سے بڑھ کر
04:51کیا دلیل
04:52ہو سکتی ہے
04:53کہ حضور
04:54نبی کریم
04:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:56کی مقدس
04:57تلوار
04:58ذلف قار
05:00حضرت امام
05:01زین العابدین
05:02رضی اللہ تعالی
05:03انہو کے پاس تھی
05:05امام زین العابدین
05:06میدان کربلا
05:08کی طرف
05:08جانے والے
05:09حسینی قافلے
05:11کے شرکہ
05:11میں شامل تھے
05:12مگر جب
05:14یوم آشور
05:14دس مہرم الحرام
05:16کو
05:16بزم شہادت
05:18سجی
05:18تو آپ شدید
05:20بیمار تھے
05:20آپ حسینی قافلے
05:22کے وہ
05:23واحد مرد
05:24تھے
05:25جو اس
05:25مارکہ حق
05:27و باطل
05:27کے بعد
05:28زندہ بچ کر
05:29واپس تشریف
05:30لائے
05:30کاتب تقدیر
05:32نے
05:32القوسر کی
05:34تفسیر
05:34کے لیے
05:35موت کے
05:36درمیان
05:37بھی
05:37آپ کو
05:38زندہ رکھا
05:39دشمنوں سے
05:41معمون
05:41و محفوظ
05:42رکھا
05:42نسل سادات
05:44کو
05:44آپ کے ذریعے
05:46تا قیامت
05:47تک
05:47باقی رکھا
05:48کربلا کا
05:50غم
05:50امام
05:51زین العابدین
05:52کے قلب
05:53و ذہن پر
05:54کبھی
05:54غم نہ ہوا
05:55بلکہ
05:56کہا جاتا ہے
05:57کہ دنیا میں
05:58پانچ حضرات
05:59بہت روئے ہیں
06:00حضرت آدم
06:01علیہ السلام
06:02فراق جنت میں
06:03حضرت نو
06:05علیہ السلام
06:05اور حضرت
06:06یحییٰ علیہ السلام
06:07خوف خدا میں
06:08حضرت
06:09فاطمت
06:10زہرہ
06:11رضی اللہ
06:11تعالیٰ
06:11علیہ
06:12فراق
06:13رسول
06:13میں
06:14اور پھر
06:15حضرت
06:15امام
06:15زین العابدین
06:17واقع
06:18کربلا کے
06:19بعد
06:19حضرت
06:20امام
06:20حسین
06:21رضی اللہ
06:21تعالیٰ
06:22عنہ کی
06:22پیاس
06:23کو
06:23یاد
06:23کر کے
06:24بہت
06:25روئے ہیں
06:26نصیر آخر
06:27عداوت
06:28کے بھی
06:28کچھ
06:28عداب
06:29ہوتے ہیں
06:29نصیر آخر
06:31عداوت
06:32کے بھی
06:32کچھ
06:32عداب
06:33ہوتے ہیں
06:33کسی
06:35بیمار
06:35کو
06:35زنجیر
06:36پہنائی
06:37نہیں
06:37جاتی
06:38تڑپ
06:39اٹھتا ہے
06:40دل
06:40لفظوں
06:41میں
06:41دہرائی
06:42نہیں
06:42جاتی
06:43تڑپ
06:44اٹھتا ہے
06:45دل
06:45لفظوں
06:46میں
06:46دہرائی
06:46نہیں
06:47جاتی
06:47صبح
06:48پر
06:49کرملہ
06:49کی
06:50داستہ
06:50لائی
06:52نہیں
06:52جاتی

Recommended