Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30oh
01:00رضی المعروف
01:01حضرت علی اسغر بن حسین
01:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
01:05جنہوں نے
01:07چھے ماہ کی عمر میں
01:08میدان کربلا میں
01:12حضرت امام حسین
01:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:16گود میں
01:16حلق میں تیر کھا کر
01:19شہادت کا جام نوش کیا ہے
01:21اسغر کی ننی جان پر
01:25لاکھوں درود ہوں
01:26اسغر کی ننی جان پر
01:29لاکھوں درود ہوں
01:30مظلوم و بے خطا کو
01:33ہمارا سلام ہو
01:34فیرون نے اپنی سلطنت
01:37اپنی بادشاہت
01:38اپنے تخت و تاج کو دوام
01:40بخشنے کے لیے
01:41اپنے زمانے کے بچوں کو قتل کیا تھا
01:45وہ ظالم نے رعونت کی
01:47تاریخ دوراتے ہوئے
01:49خاندان نبوت کے
01:50ننی اسغر پر تیر چلایا
01:53ننی اسغر کی
01:55شہادت نے
01:56رعونت پر خاک ٹال دی
01:58ناظرین اکرام
02:00مارکہ کربلا میں
02:02خاندان نبوت کی
02:03عظیم ہستیوں اور شخصیات میں
02:06ایک نام
02:06حضرت سکینہ بنت حسین
02:09رضی اللہ تعالی عنہ کا ہے
02:11حضرت سکینہ
02:13امام علی مقام
02:15حضرت امام حسین
02:16رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:19چہیتی شہزادی ہیں
02:21حضرت سکینہ کی والدہ کا نام
02:23رباب بنت عمرہ القیس بن عدی ہے
02:27اور یہ
02:28رباب بنت عمرہ القیس
02:30حضرت امام حسین
02:32رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:33سب سے
02:34محبوب بیوی ہیں
02:36حضرت رباب
02:37اور حضرت سکینہ کی
02:39مدھت و تعریف میں
02:40حضرت امام حسین
02:42رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:43اشعار
02:44کتب تاریخ
02:45عدب میں
02:46موجود ہیں
02:47ناظرین اکرام
02:49کربلا
02:50درسگاہ ہے
02:51درسگاہ ہے
02:53وہ درسگاہ جہاں
02:54حضرت سکینہ بنت حسین
02:57نے اپنے
02:58عمل
02:58اپنے کردار سے
03:00صبر اور
03:01ضبط کا سبق دیا ہے
03:03تسلیم و رضا
03:04کا درس دیا ہے
03:05مسائب و آلام
03:07کو برداشت
03:08کرنا سکھایا ہے
03:09بتایا ہے
03:11کہ وعد وفا
03:13کس طرح کیے جاتے ہیں
03:15کربلا میں
03:16بیوی سکینہ کے کردار
03:18یہ قواہی دے رہا ہے
03:19کہ راہ حق پر
03:21چلنے والوں کے لیے
03:22آزمائشیں
03:23کڑی ہوا کرتی ہیں
03:25خبردار کیا ہے
03:27کہ کلمہ حق
03:29کہنے والوں کو
03:30قربانی دینی پڑتی ہے
03:32یہ واضح کر دیا ہے
03:34کہ دین کی
03:35سربرندی کے لیے
03:36ہر فرد کو
03:37کردار ادا کرنا ہوتا ہے
03:39اور زبان حال سے
03:41یہ بتایا ہے
03:42کہ تندیے
03:43بعد مخالف سے
03:45نہ گھبرا
03:45استقامت کے ساتھ
03:48حق پر ڈٹے رہنا
03:50عظیم لوگوں کا
03:51کام ہوا کرتا ہے
03:52عزمتوں کے تاج
03:54انہی کے سر
03:56انہی کے سر
03:57سجدے ہیں
03:58جو کڑے
03:59امتحان سے
03:59گزرتے ہیں
04:00اور آکے غم پر
04:03بیوی سکینہ نے
04:04وہ گہرے نقوش
04:05چھوڑے ہیں
04:06جو کبھی
04:07مندمل نہیں ہوں گے
04:09تڑپ اٹھتا ہے دل
04:10لفظوں میں دہرائی
04:12نہیں جاتی
04:13تڑپ اٹھتا ہے دل
04:15لفظوں میں دہرائی
04:17نہیں جاتی
04:18زباں پر
04:19کربلا کی داستہ
04:21لائی نہیں جاتی

Recommended