- today
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
00:11And who is God and the Most Merciful, those with whom I have made from the Lord and the God of the Lord and the Blessed, and the Most Merciful
00:21and the Most Merciful, the Most Merciful
00:24And who is God and the Most Merciful
00:25osmarjah tamur ?
00:27Tree cold
00:28See
00:33and imam hussein
00:34ready to warn
00:36he said
00:36of course
00:37Quran
00:39of jarii
00:41achieve
00:42the
00:50His
00:52the
00:53اور پھر ہم اس کی تفسیر کی طرف بڑھیں گے
00:56اللہ پاک نے ارشاد فرمایا
00:57وَمَيُّ تِعِلَّهَ وَالرَّسُولِ
01:00اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے
01:02فَأُولَئِكَ یہی وہ لوگ ہیں
01:05مَعَلَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ
01:09وَالصِّدِّقِينَ وَالشُهَدَائِ وَالصَّالِحِينَ
01:12یہی وہ لوگ ہیں جو ان کے ساتھ ہوں گے
01:16جن پر اللہ نے انعام کیا
01:18نبیوں میں سے صدیقین میں سے شہداء میں سے اور صالحین میں سے
01:23وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقَ
01:26اور یہ کتنے بہترین دوست ہیں
01:28ذَلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ
01:30یہ فضل اللہ ہی کی جانب سے ہے
01:32وَقَفَا بِاللَّهِ عَلِيمًا
01:35اور علیم ہونے کے طور پہ
01:37اللہ ہی کافی ہے اپنے بندوں کو
01:40اس آیتِ کریمہ کو
01:43اگر آپ سورة النساء کے مضامین سے جوڑ کے دیکھیں گے
01:47تو یہ ذہن میں رہے
01:48کہ سورة النساء میں اللہ پاک نے وہ elements بیان کیے ہیں
01:53کہ جو ایک منافق کو مومن سے جدا کرتے ہیں
01:57یعنی منافق کیا ہوتا ہے
01:59اور مومن کیا ہوتا ہے
02:02اس کے درمیان جو وجہ فرق ہے
02:04مابحل امتیاز جس کو کہتے ہیں
02:08ان کے درمیان
02:09difference پیدا کرنے کے لیے جو صفتیں ہیں
02:12وہ اللہ نے بیان کی ہیں
02:14اس میں ایک بنیادی صفت یہ ہے
02:16کہ مومن اللہ رسول کی اطاعت کرتا ہے
02:20اور منافق اللہ رسول کی اطاعت
02:23نہیں کرتا
02:25کیونکہ اس کے دل میں ایمان ہی نہیں ہوتا
02:27جب دل میں ایمان ہی نہیں ہے
02:30تو وہ کیوں پیچھے چلے گا
02:31اللہ اور اس کے رسول کے
02:32اور اسی طرح اس صورت میں
02:35جہاد نہ کرنا
02:36فساد کرنا
02:38یہ علامتیں بھی بیان کی گئی ہیں
02:40تو یہ ہم نے اس آیتِ کریمہ کو
02:43سورة النساء کے مضامین سے بھی جوڑ دیا ہے
02:46تاکہ سمجھ میں آ جائے کہ یہ آیت کیوں اتاری گئی تھی
02:49یہ بتانے کے لیے
02:51کہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی جو اہمیت ہے
02:55وہ کتنی زیادہ ہے
02:56دنیا میں ایسا ہو سکتا ہے
02:58کہ اللہ رسول کی اطاعت کرنے والے
03:01بظاہر کچھ پریشان لگتے ہوں
03:03کچھ تنگ دست لگتے ہوں
03:05کچھ جو ہے وہ مسائب و آلام میں گھرے ہوئے لگتے ہوں
03:09لیکن یہ وہی لوگ ہیں
03:11اطاعت کرنے والے اللہ اور اس کے رسول کی
03:14کہ جب قیامت کا دن ہوگا
03:16اور لوگ جنت میں پہنچیں گے
03:18تو یہی وہ لوگ ہیں
03:20جو کبھی مصطفیٰ سے مل رہے ہوں گے
03:23کبھی ابو بکر صدیق سے مل رہے ہوں گے
03:28کبھی شہید کربلا سے مل رہے ہوں گے
03:31کبھی امیر الشہداء سے مل رہے ہوں گے
03:35کبھی صالحین میں اولیاء اللہ سے مل رہے ہوں گے
03:40صحابہ اکرام سے
03:41تابین سے
03:42اہمہ اکرام سے
03:43تو یہ ان کی جو اخروی ایک فضیلت ہے
03:46وہ پہلو سامنے رکھا گیا
03:48کہ جب ایک حسین منظر
03:50انسان کے سامنے آتا ہے
03:51تو وہ اپنی پچھلی ساری مشقتیں
03:54بھول جاتا ہے
03:55تو منافقوں کو دنیا کی خوشیاں عزیز ہیں
03:58اور اللہ رسول کی اطاعت کرنے والے
04:01اس راہ پہ مشکلات تو اٹھاتے ہیں
04:03لیکن ان کا انڈ
04:05ان کا انجام
04:06ان کی آخرت
04:08اور ان کی جو دوسری دنیا
04:10اور دوسرا جہاں ہے
04:11وہ بڑا خوبصورت ہوتا ہے
04:13تو یہ آیت کریمہ جو ہے
04:15اس پسے منظر میں
04:16سورة النساء کے
04:18اس سیشن میں
04:20یا اس رکوع میں
04:22یا اس مرحلے میں
04:23ان چیزوں کو واضح کر رہی ہے
04:25اب ہم اس کے لفظوں کی طرف توجہ دیتے ہیں
04:28فرمایا
04:28جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتا ہے
04:34یہ شرط ہے
04:37اللہ رسول کی اطاعت کرنا
04:40اللہ رسول کی بات ماننا
04:42یہ بنیادی بات ہے
04:44اور یہ بڑی سمپل بات ہے
04:47ہزارہ فلسفے آپ اس کے اوپر لے کر آئیں
04:50کہ یہ کرنے سے کامیابی ملے گی
04:53یوں کرنے سے کامیابی ملے گی
04:55یہاں جا کے کچھ کریں گے
04:57تو کامیابی ملے گی
04:59ساری باتوں کی ایک ہی بات ہے
05:01سمپل ہے
05:02اللہ رسول کی اطاعت کرنا
05:04اصل یہ ہے
05:06بنیاد یہ ہے
05:08صحابہ اکرام
05:09رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
05:10بھی اسی مقام اطاعت پر دے
05:12اور ان کی شان اطاعت یہ تھی
05:15کہ انہیں ایک اشارہ ہی کافی ہوتا تھا
05:19ایک اشارہ کافی ہوتا تھا
05:23ایک دفعہ کا حکم کافی ہوتا تھا
05:26پوری زندگی اس پہ عمل کرنے کے لئے
05:28یعنی ہمارے ہاں تو یہ ہوتا ہے نا
05:32کہ جی پھر مجلس قائم کریں
05:33آج یہ بتائیں کہ نماز کی فضیلت کیا ہے
05:36آج یہ بتائیں کہ نماز کی فرضیت
05:41کیسی ہے ہم پہ
05:43تو ہمیں بار بار بتانا پڑتا ہے
05:45سنتے رہتے ہیں
05:46پھر بھی ہم پکے نمازی نہیں بن پاتے
05:49ایک مثال دے رہا ہوں
05:50لیکن صحابہ اکرام کا مقام اطاعت یہ تھا
05:54کہ ایک مرتبہ حضور نے کہہ دیا
05:57تو کہہ دیا
05:57ختم بات
05:59پھر کبھی وہ اس میدان اطاعت میں آپ کو پیچھے نظر
06:04تو مقام اطاعت جو ہے نا
06:07یہ بڑی بنیادی چیز ہے
06:09ایک مسلم معاشرے کے لئے
06:11ایک شخص کی انفرادی زندگی میں
06:14ایک شخص کی اجتماعی زندگی میں
06:16قرآن کریم کہتا ہے
06:18اگر اللہ رسول کی اطاعت پہ رہو گے
06:24تو راہِ ہدایت پہ رہو گے
06:25بھٹکو گے نہیں پھر
06:28کوئی تمہیں اچک نہیں سکے گا
06:31گمرہ نہیں کر سکے گا
06:32بہکا نہیں سکے گا
06:34ہٹا نہیں سکے گا
06:35سیدھے رستے پر چلتے چلتے
06:38اس سراتِ مستقیم پہ
06:39چلتے چلے آو گے
06:41تو اللہ پاک فرماتا ہے
06:42پلسرات بھی گزر جاؤ
06:44کیونکہ پلسرات پہ وہی چلے گا
06:49جو سراتِ مستقیم پہ چلے گا
06:51اللہ کہتا ہے
06:55اللہ رسول کی اطاعت کرو
07:00تاکہ تم پہ رحم کیا جائے
07:03تو رحم چاہتا ہے انسان
07:06ہدایت چاہتا ہے انسان
07:08اور فرمایا
07:08قرآن کریم میں جگہ جگہ
07:16اس اطاعت کے ٹائٹل سے
07:17اس کے سمرات
07:19اس کے فضائل
07:20اس کے نتائج کو
07:21اللہ نے تفصیل سے بیان کیا
07:23فرمایا جو اللہ اور اس کے رسول کی
07:25اطاعت کرے گا
07:27فَأُلَائِكَ
07:29یہی وہ لوگ ہیں
07:30اور اس مرحلے پر میں
07:32اس کا شانِ نزول بھی
07:33اگر سامنے رکھ دوں
07:34تو اور بات
07:35واضح بھی ہو جائے گی
07:37اور ایک اور پہلو کی طرف
07:39ہم اس سے نکل جائیں گے
07:41جس میں اطاعت
07:42کیسے درجہ محبت بن جاتی ہے
07:45وہ بھی ہمیں نظر آئے گا
07:47حضرتِ صوبان رضی اللہ تعالی
07:50بارگاہِ رسالت میں
07:52بڑے پریشان بیٹھیں
07:53صوبان تمہاری طبیعت خراب ہے
07:56حضور نے پوچھا
07:57کہا نہیں یا رسول اللہ
07:59طبیعت تو ٹھیک ہے
08:00تو غمزدہ کیوں نظر آتے ہو
08:02بیمار کیوں نظر آتے ہو
08:05پریشان کیوں نظر آتے ہو
08:06کہا پریشانی کی وجہ یہ ہے
08:09کہ آپ کی مجلس میں بیٹھے ہیں
08:11آپ کو دیکھ رہے ہیں
08:14تو میں سوچ یہ رہا ہوں
08:16کہ کل جب قیامت کے دن
08:19فیصلے کا دن ہوگا
08:22تو میں آپ سے بچھڑ نہ جاؤں
08:24تو پھر صوبان کی آنکھیں ہوں گی
08:30آپ کی دید نہ ہوگی
08:31تو پھر ہماری عید کیسے ہوگی
08:34سکون کیسے ملے گا
08:36اور اگر ہم جنت میں پہنچ بھی گئے
08:40تو جنت میں آپ کا مقام کہاں
08:43ہم غلاموں کا مقام کہاں
08:45ہم جنت میں بھی آپ کو پا تو نہیں سکیں گے
08:49تو یا رسول اللہ یہ بات بڑی پریشان کر رہی ہے
08:52کہ آپ سے بچھڑ جائیں گے
08:56دیکھو ان کو جنت ملنے کی امید ہے
09:00پھر بھی پریشان ہے
09:01جنت مل گئی پھر بھی پریشان ہے
09:05صحابی پھر بھی پریشان ہے
09:07کہ جنت مل گئی
09:09پریشانی کیا ہے
09:10جب جنت مل گئی اور مصطفیٰ نہ ملے
09:14تو اس جنت کا فائدہ کیا ہے
09:16یہ ہے وہ اطاعت
09:21اور اس کے نتیجے میں
09:23محبت کا پیدا ہو جانا
09:25ایک تو اطاعت ہوتی ہے نا مجبوری میں
09:28ایک تو اطاعت ہوتی ہے نا
09:30کہ انسان جو ہے وہ
09:31کسی غرص سے کر رہا ہو
09:33اطاعت کا سب سے اعلیٰ درجہ یہ ہوتا ہے
09:36کہ جس کی اطاعت کر رہے ہیں
09:37اس کی محبت میں کر رہے ہیں
09:39تو صحابہ کو حضور پیارے بہت تھے
09:42وہ ان پہ مر مٹے تھے
09:44ان پہ فدا ہو گئے تھے
09:46تو بس پھر ان کے نقشے قدم پہ ہی رہتے تھے
09:49اب اللہ پاک نے
09:52انعام یہ فرمایا
09:54کہ سورہ نساء کی یہ آیت نازل کر دی
09:56کہا سنو پھر حضرت سوبان کے ذریعے
10:00بشارت سنو
10:01صرف حضرت سوبان کو ہم نہیں نواز رہے
10:04ان کے صدقے
10:06پوری امت رسول کو ہم نواز رہیں
10:09کہا وہ انعام یہ ہے
10:11کہ بس اللہ رسول کی اطاعت میں رہنا
10:14مجنوب بن کے دنیا کے اور نقشے قدم
10:18تلاش نہ کرنا
10:19دنیا کی حوث میں نہ لگ جانا پھر
10:22ان کے قدموں پہ رہنا
10:24تو پھر کیا ہوگا
10:26فَأُلَٰئِكَ مَعَلَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
10:29ان لوگوں کو
10:31ہم اپنے انعام یافتہ لوگوں کی معیت اطا فرما دیں گے
10:36جنت میں ان کو ساتھ اطا کر دیں گے
10:40درجہ کوئی بھی ہو
10:43تم جس درجہ میں ہوگے ہم تمہیں وہی مصطفیٰ دکھائیں گے
10:47تم جس درجہ میں ہوگے
10:52تمہیں ہم نبیوں کی معیت
10:54قرب
10:55ساتھ اور ان کی زیارت اطا کریں گے
10:58مَعَلَّذِينَ
10:59مَعَا کا جو لفظ ہے عربی میں
11:01یہ ساتھ ہونے کا معنی دیتا ہے
11:04محمد الرسول اللہ
11:07وَالَّذِينَ مَعَا ہُو
11:08محمد اللہ کے رسول ہیں
11:11اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ ہیں
11:13مَعَا ہُو
11:14کیسے ساتھ ہیں
11:17کہ مجلس میں کبھی ان کے ساتھ نظر آتے ہیں
11:21اور کبھی جو ہے غارِ سور میں ان کی خدمت میں نظر آتے ہیں
11:26انہوں نے ساتھ کبھی چھوڑا نہیں
11:29یہ بیتِ رزوان میں بھی ساتھ تھے
11:31یہ بدر میں بھی ساتھ تھے
11:33یہ اہد میں بھی ساتھ تھے
11:34سلِ حدیبیہ میں بھی ساتھ تھے
11:36فتح مکہ میں بھی ساتھ تھے
11:38تبوک میں بھی ساتھ تھے
11:40یہ کبھی بھی مصطفیٰ کے ساتھ انہوں نے نہیں چھوڑا
11:43کچھ تو ایسے ہیں جنہیں ہم نے قبر میں بھی ساتھ کر دیا
11:47معیت بڑی چیز ہے
11:51یہ قرب بڑی چیز ہے ساتھ ہو جانا
11:54تو فرمایا
11:55انعام سن لو کہ جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے
11:59تو یہ وہی لوگ ہیں
12:00کہ جو ساتھ ہوں گے ان لوگوں کے
12:03کہ جن پر اللہ نے انعام کیا
12:05وہ کون کون ہیں
12:06وہ نبی ہیں صدیقین ہیں شہداء ہیں
12:09صالحین ہیں
12:11اللہ خود کہتا ہے یہ رفاقت بڑی اچھی ہے
12:15وَحَسُونَ أُولَائِكَ رَفِيقَةَ
12:17رفاقتیں دنیا میں بہت ہیں
12:19لیکن سب سے اچھی رفاقت محمد الرسول اللہ کی ہے
12:22سب سے اچھی رفاقت صدیقین کی ہے
12:25شہداء کی ہے
12:27صالحین کی ہے
12:28آپ کہاں بیٹھ رہے ہیں
12:31کس سے تعلق بنا رہے ہیں
12:33کس کی مجلس میں آ جا رہے ہیں
12:36یہ آپ کی زندگی میں بڑا اہم ہے
12:38فضول باتوں میں
12:41فضول کاموں میں
12:42اور
12:44اس طرح کی گناہوں کی مجلسوں میں
12:46گناہگاروں کے ساتھ بیٹھنا
12:48اور
12:48اپنا وقت اس میں برباد کرنا
12:51یہ اللہ کو پسند نہیں
12:52اللہ پاک اگر تم چاہتے ہو
12:55جنت میں بھی ایسے لوگوں سے ملو
12:57تو پھر اللہ رسول کی اطاعت میں رہو
13:00دنیا میں بھی اپنی جو مجلس ہے
13:02اور جو اپنی
13:04اپنا عمل ہے
13:05اس پر تم نظر رکھو
13:06تو چار درجے بیان کیے گئے
13:08نبیوں کا درجہ
13:09اس میں سب سے بلند ہے
13:10اور پھر نبیوں میں
13:13امام الانبیاء
13:14نبیین کے جو تاجدار ہیں
13:17وہ محمد الرسول اللہ
13:18صلی اللہ علیہ وسلم
13:19تو اس کا مطلب ہے
13:21کہ انشاءاللہ
13:22اللہ کے فضل و کرم سے
13:23ہم حضرت ابراہیم
13:26کا بھی دیدار کر رہے ہوں گے
13:28اسماعیل و اسحاق
13:29کا بھی دیدار کر رہے ہوں گے
13:32اور حسن یوسف بھی دیکھ رہے ہوں گے
13:34اور پھر ان سارے حسنوں کے ساتھ ساتھ
13:39کیا بات ہوگی
13:40کہ محمد الرسول اللہ بھی
13:42ہماری نگاہوں کے سامنے ہوں گے
13:45وَرِدْوَانُمْ مِنَ اللَّهِ أَكْبَرِ
13:48جس کو قرآن نے کہا ہے
13:49اور پھر وہ کیا منظر ہوگا
13:52کہ دیکھنے والا بندہ ہوگا
13:54دکھانے والا رب العالمین ہوگا
13:56اس کی زیارت ہوگی
13:59تو نبیین
14:00سب سے پہلا درجہ ذکر کیا گیا
14:02پھر اس کے ساتھ وَسْصِدِّقِينَ
14:05اور صِدِّقِينَ
14:06کے بھی ساتھ ہوں گے
14:07ایک تو ہوتا ہے صادق
14:09سچا
14:11پھر سچائی کے لیولز ہیں
14:15آپ زبان سے جو بولیں
14:19اس میں بھی سچے ہوں
14:20آپ جو دماغ سے سوچیں
14:24اس میں بھی سچے ہوں
14:25آپ سامنے والے سے بھی سچے ہوں
14:30اور اپنے سے بھی سچے ہوں
14:32سچائی کے بڑے درجے
14:35ایک آدمی دوسرے سے سچ بول رہا ہے
14:38ٹھیک ہے
14:38لیکن بعض وقت ہم خود سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں
14:41خود کو تسلیہ دے رہے ہوتے ہیں
14:43دنیا کو کچھ دکھا رہے ہوتے ہیں
14:45ہم خود کچھ ہوتے ہیں
14:46تو جھوٹ ہو گیا نا اپنے سے
14:47کہ بھئی تو ویسا تو ہے نہیں جیسا بن رہا ہے
14:51خود سے تو سچ بول
14:52تو ویسا نہیں ہے جیسا تو بن رہا ہے
14:55ویسا بن جیسا تو دکھ رہا ہے
14:58یہ سچائی ہے کردار کی
15:00تو صدق اور سچائی کے لیولز ہیں
15:03صرف زبان کا سچا ہونا کافی نہیں ہے
15:07زبان کا سچا ہونا
15:10سچ جو آپ کے سوچوں میں آ جائے
15:13سچ جو آپ کے دوستوں کے ساتھ ہو
15:16سچ جو آپ کی ذات کے ساتھ ہو
15:18اور وہ سچا سچا ہوتا ہے
15:21جو رب کے ساتھ بھی سچا ہوتا ہے
15:24اور اپنے مصطفیٰ کے ساتھ بھی سچا ہوتا ہے
15:26پھر اپنے عملوں میں سچا ہوتا ہے
15:32اس کا عمل سچا ہوتا ہے
15:34خالص ہوتا ہے
15:35وہ اللہ سے جھوٹ نہیں بولتا
15:37کہ یہ نماز میں نے تیرے لیے پڑی
15:39پڑی اس نے کسی اور کے لیے
15:41منگر اللہ سے کیا کہہ رہا ہے
15:43تیرے لیے پڑی
15:44جانور زبا کر رہا ہے
15:46کہہ رہا ہے تیرے نام پر ہے
15:48لیکن ہو سکتا ہے
15:49اللہ کے نام پہ نہ کیا ہو
15:50یعنی دکھانے کے لئے کیا ہو
15:52عمل میں بھی سچا ہونا بڑا
15:55جب یہ صادق جو ہے
15:58سچا جو ہے
15:59اس کی سچائی کی
16:00dimensions
16:01levels
16:02اور اس کی جتنی سطحیں
16:04وہ انسان کے
16:06control میں آ جاتی ہیں
16:07تو پھر
16:08صادق
16:09آہستہ آہستہ
16:11صدیق کی منزل تک پہن جاتا ہے
16:13پھر اس کی تصدیق میں
16:17سچائی آ جاتی ہے
16:18پھر اس کی تصدیق میں
16:21سچائی آ جاتی ہے
16:22اور ایک فرق آپ کے سامنے رکھوں
16:24آپ کا ایمان تازہ ہوگا
16:26سچا وہ ہوتا ہے
16:28جو واقعے کے مطابق بات کرے
16:31سچا وہ ہوتا ہے
16:34جو واقعے کے مطابق بات کرے
16:37جیسا ہوا ویسا ہی بولے
16:39وہ ہے صادق اور سچا
16:42اور صدیق اسے کہتے ہیں
16:45جو جیسا بولے ویسا ہو جائے
16:48یہاں وقت ہوا چاہتا ہے
16:50ایک وقفے کا
16:50وقفے کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہے
16:52صادق وہ ہے
16:54جو اپنے سچا ہونے میں
16:57واقعے کا محتاج ہو
16:58کہ جیسا واقعہ ہے
17:00ویسا میں نے بولا
17:02اور صدیق وہ ہوتا ہے
17:04کہ واقعہ اس کا محتاج ہوتا ہے
17:07جو زبان سے نکلے گا
17:09اللہ ویسا ہی کر دے گا
17:11اس کو کہتے ہیں صدیق
17:15تو فرمایا
17:17کہ اللہ تمہیں نبیوں کے ساتھ رکھے گا
17:19صدیقین کے ساتھ رکھے گا
17:21اور پھر خود صدیقین کے بھی مدارج ہیں
17:24منازل ہیں
17:26اور جس طرح نبیوں کے امام
17:28محمد الرسول اللہ ہیں
17:30ایسے صدیقین کے امام
17:32ابو بکر صدیق ہیں
17:34پھر فرمایا
17:38کہ وہ شہدہ
17:39اور وہ شہدہ کے ساتھ ہوگا
17:41شہید وہ ہوتا ہے
17:43کہ جو اپنا لہو پیش کرتا ہے
17:47اس کے لہو کے قطرے گواہی دیتے ہیں
17:50وہ گواہی دیتے ہیں
17:53کہ اللہ ایک ہے
17:54ہم نے بہ کے دکھایا ہے
17:56ہم نے بہ کے دکھایا ہے
17:59چمک کے دکھایا ہے
18:01اُبھر کے دکھایا ہے
18:03کہ اللہ ہے
18:05اللہ ایک ہے
18:06یہ جو خون سے گواہی دی جاتی ہے
18:09شہید کے معنی گواہ
18:11تو یہ انسان کو شہید بنا دیتی ہے
18:14اور یہ کتنا بڑا درجہ ہے
18:17کہ ایک انسان
18:18کسی سچائی کے لیے
18:20اپنی جان ہی قربان کر دے
18:21اپنی جان ہی قربان کر کے
18:24وہ یہ کہے
18:25کہ میں حاضر ہوں
18:26اور میں گواہی دیتا ہوں
18:29کہ اللہ کی یہ راہ سچی ہے
18:31اس راہ میں میری جان بھی جاتی ہے
18:33اور ایسا درجہ ہے یہ شہادت کا
18:36کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:39چاہتے تھے کہ شہید کیے جائیں
18:42حضور کہتے تھے
18:44میری تمنا ہے
18:46کہ میں شہید کیا جاؤں
18:47پھر زندہ کیا جاؤں
18:49ایک مرتبہ کی شہادت سے بھی
18:51مجھے تسلی نہ ہو
18:52میں بار بار راہِ خدا میں
18:55قتل کیا جاؤں
18:57شہید کیا جاؤں
18:58اس کی لذت کوئی ایسی ہے
19:00اس کا درجہ کوئی ایسا ہے
19:02اس کا مقام کوئی ایسا ہے
19:03لیکن اللہ نے حضور سے وعدہ کیا تھا
19:05کہ
19:06اللہ آپ کی لوگوں سے حفاظت کرے گا
19:12تو کوئی تلوار لے کے کھڑا ہوا
19:15تو اس کی ہاتھ کانپ گئے
19:16کوئی پتھر لا کے گرانے لگا
19:19تو پتھر ادھر ادھر ہو گیا
19:20جس نے جیسے حضور کو
19:22نقصان پہنچانا چاہا
19:24اس کی اپنی آنکھوں میں ریت پڑ گئی
19:26حضور کو کوئی گزند
19:28اور نقصان نہ پہنچا سکا
19:30تو وہ جو ظاہری شہادت ہے
19:32کہ
19:33اللہ کی راہ میں خون بہے انسان کا
19:36اور وہ اس دنیا سے
19:37اس کی وجہ سے چلا جائے
19:38وہ پھر چونکہ
19:40مقام نبوت کی وجہ سے
19:42جو ذمہ داریاں تھیں
19:43وہ
19:44ظاہر نہیں ہوا
19:45ذات رسالت معاب صلی اللہ علیہ وسلم
19:47لیکن حضور علیہ السلام کے
19:49جسم کے ٹکڑے
19:52جگر کا ٹکڑا
19:54فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ
19:56پھر ان کے جگر کے ٹکڑے
19:59حسن و حسین
20:00اللہ پاک نے ان کے ذریعے شہادت
20:03کا وہ سلسلہ قائم فرمایا
20:05کہ امام حسین
20:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:08جب شہید ہوئے
20:10تو شہادت مصطفیٰ کا
20:12عقص بن گئے
20:12حضور کی سرداری
20:17حضور کے فیصلے
20:19کا جو عقص بنے
20:21وہ حسن مجتبا بنے
20:24اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:26کی شوق شہادت
20:29کا جو عقص بنے
20:30وہ امام حسین بنے
20:31اور یہ ایسا مقام ہے
20:35کہ
20:36امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:38کی شہادت آپ دیکھ لیں
20:40جسم کا ٹکڑا ٹکڑا
20:42الگ کر دیا گیا
20:43حضور کے آنسو بہہ رہے ہیں
20:46اور
20:47امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:50کی خود شہادت
20:51بڑی
20:51مشہور و معروف تھی
20:53آپ نے وہ حدیث سنی ہوگی
20:56مسند امام احمد بن حنبل کی
20:58حدیث ہے
20:58کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:01کے پاس بارش کا فرشتہ آیا
21:04اور اس نے آ کر
21:06حضور صلی اللہ علیہ وسلم
21:08کے پاس وہ
21:08حاضری ہوئی
21:10تو اس وقت کمرے میں
21:11حضور علیہ السلام تھے
21:13تو
21:13امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:16کمرے میں آئے
21:17تو حضور علیہ السلام نے
21:19ان کو اٹھایا
21:20اور اپنی گود میں بٹھایا
21:21تو
21:22فرشتہ نے کہا
21:23کہ آپ ان سے بہت محبت کرتے ہیں
21:25حضور نے کہا
21:25میں ان سے محبت کرتا ہوں
21:27تو کہا سن لیں
21:29کہ یہ
21:30شہید کر دیے جائیں گے
21:33اور
21:35میں آپ کو
21:36کربلا کی وہ
21:37مٹی بھی دکھاتا ہوں
21:38جس مٹی میں یہ شہید کیے جائیں گے
21:40وہ مٹی بھی انہوں نے
21:41اٹھا کر
21:42جو ہے وہ
21:43حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دی
21:45اور وہ
21:45ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ
21:48انہا کے پاس
21:49وہ مٹی محفوظ بھی تھی
21:50آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:52وہ مٹی ان کو اٹھا دی
21:53تو آپ دیکھ رہے ہیں
21:55مقام شہادت
21:56کیا ہے
21:57کہ مقام شہادت
21:59پہلے سے
22:01اس کا اعلان کر دیا گیا
22:02مگر کہیں پر
22:04یہ سنائی نہیں دے گا
22:06کہ حسین بچ جائیں
22:07یا حسین محفوظ رہ جائیں
22:10اس سے
22:10یہ دعا نہیں کی گئی
22:11بس حسین سابر رہیں
22:13استقامت والے رہیں
22:15نانا کی دعا تو یہی ہے
22:17ماں کی دعا تو یہی ہے
22:20امہات المومنین کی دعا تو یہی ہے
22:23کہ ہمارا حسین
22:25استقامت والا رہے
22:27اور ان بزرگوں کی یہ دعائیں
22:29شہادت امام حسین میں
22:31پھر نظر آتی ہیں
22:32کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:35جب اس کربلا کی
22:36سرزمین کی طرف بڑھ رہیں
22:39اپنی تمام تر شریع ذمہ داریاں پوری کرتے
22:42تصدیق کے لئے مسلم بن عقیل کو بھیجا
22:45انہوں نے بھی کنفرم کر دیا
22:47کہ ہاں یہاں آنا بنتا ہے
22:49ظاہری اپنی تمام شریع
22:51انہوں نے ذمہ داریوں کو پورا کیا
22:53امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
22:57کربلا جانے کے حوالے سے
23:00کسی نے کہا
23:01کہ نہ جاتے
23:03کیوں چلے گئے
23:05تو میں نے ایک جملے میں
23:08اس کا جواب دیا
23:09کہ اگر حسین کربلا نہ جاتے
23:12یزید بے نکاب نہ ہوتا
23:14یزید بے نکاب نہ ہوتا
23:19یزید ان پاکیزہ لوگوں کی
23:25جس نشست پہ آ کے بیٹھا تھا
23:28وہ اس کے قابل نہیں تھا
23:31وہ اس مسند کے قابل نہیں تھا
23:34لیکن یہ زمانے کو بتایا کس نے
23:36شہادت حسین نے بتایا
23:38کہ یزید ناہل تھا
23:41اور یزید اس سیٹ کے ناقابل تھا
23:45اور وہ یہاں سے
23:47پھر وہ بھلے اس سیٹ پہ رہا
23:50اور امام دنیا سے چلے گئے
23:52لیکن ان کی شہادت نے
23:54ایک خط کھینچ دیا
23:57ایک فاصلہ قائم کر دیا
23:59حق اور باطل کا ایک امتیاز قائم کر دیا
24:03کہ شہید کسے کہتے ہیں
24:05اور یزید کسے کہتے ہیں
24:07مقتول کسے کہتے ہیں
24:10مظلوم کسے کہتے ہیں
24:11اور ظالم کسے کہتے ہیں
24:13یزید کسے کہتے ہیں
24:15تو امام حسین
24:16ہر ایک شہادت سے
24:18جو ہے نہ وہ
24:20کوئی نہ کوئی
24:22امت میں
24:23جو ہے وہ مشکلات
24:25پیدا ہوتی ہیں
24:26کیونکہ وہ انسان دنیا سے چلا جاتا ہے
24:29حضرت عمر فاروق
24:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:32جیسے انسان شہید ہو گئے
24:33حضرت عثمان غنی
24:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید ہو گئے
24:37اور ان کی شہادت کے بعد
24:39تو اتنے فتنے ظاہر ہوئے
24:41کہ آج تک امت سنبھل نہیں سکی
24:43پیر ان سے
24:43حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت سے
24:46مولا کائنات جیسا شخص شہید ہوا
24:50تو یہ شہادتوں کے جو سلسلے ہیں
24:54یہ اس امت کی جبین کا جھومر ہیں
24:57یہ ہمارا فخر ہیں
24:59یہ شان شہادت
25:01ہماری شان اصلی ہے
25:03حضور نے فرمایا تھا
25:06کہ جو شخص
25:07شوق شہادت کے بغیر دنیا سے گیا
25:11یعنی جس کی یہ تمنہ نہیں تھی
25:14کہ میں شہید ہوں
25:15یا میں جہاد میں جاؤں
25:17ایک تو ہوتا ہے پریکٹیکل جانا
25:19ایک ہوتا ہے دل میں خواہش رکھنا
25:21حضور نے فرمایا
25:22جو خواہش کے بغیر مرا
25:24وہ منافق کی موت مرا
25:26تو امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے
25:32اپنی شہادت سے
25:33پوری امت مسلمہ کو حق و باطل کا
25:36اپنے اپنے وقت
25:38کے جو یزید ہیں
25:40ان کے سامنے قلمہ حق
25:42سر بلند رکھنے کا
25:43پیغام توحید پہنچانے کا
25:46جو انہوں نے فریضہ انجام دیا ہے
25:49یہ آل رسول کا ہی حصہ ہے
25:51یہ آل رسول کا ہی کمال ہے
25:54یہ انہی کی استقامت ہے
25:56یہ انہی کا مقام ہے
25:58کہ کیسے کیسے
25:59ستارے ان کے ساتھ
26:02اس دنیا سے گئے
26:03اور اس دنیا سے جو ہے
26:05وہ شہادت کے مرتبے پر
26:06وہ فائز ہوئے
26:07اور اس شہید کا جو خون ہے
26:09وہ یہ اعلان کر رہا تھا
26:11کہ دیکھو
26:12ہمارا مقام کیا ہے
26:15کہ ہم جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں
26:18ہمارا مقام کیا ہے
26:20کہ ہم
26:21سیدہ بطول کے جگر کے ٹکڑے ہیں
26:24ہمارا مقام کیا ہے
26:26کہ ہم حضور کے نواسے ہیں
26:27مگر اس چیز کا بھی تو مقام دیکھو
26:31جس کے لئے حسین بھی
26:33اپنی گردن پیش کر رہا ہے
26:34اور وہ ہے میرے نانا کا دین
26:37دینِ مصطفیٰ
26:39جس دین کے لئے ہم قربان ہو رہے ہیں
26:42میں قربان ہو رہا ہوں
26:43میرے بھائی قربان ہو رہے ہیں
26:45میرے بابا قربان ہو رہے ہیں
26:47صحابہ قربان ہو رہے ہیں
26:49وہ کیا چیز ہوگی دین
26:50جس دین کے لئے ابراہیم نے کہا
26:53کہ ہاں مجھے آگ میں ڈال دو
26:54اسحاب الاخدود نے کہا
26:58ہاں ہمیں آگ میں ڈال دو
27:00کیا ہے وہ دین
27:01جس دین کے لئے انہوں نے
27:03اس کی رکھوالی اور حفاظت کے لئے
27:05اپنا سب کچھ قربان کر دیا
27:08تو یہ قرآن کریم کا پیغام ہے
27:11جو اس نے خلاصہ کر دیا ہے
27:14ان ساری ہستیوں کے
27:15مقام سے
27:16اور وہ ہے کہ وَمَنْ يُتِي اللَّهَ وَرْرَسُولُ
27:19حسین بھی اللہ رسول کی اطاعت میں تھے
27:23حسن بھی اللہ رسول کی اطاعت میں تھے
27:26ابو بکر و عمر و عثمان و علی بھی
27:29اللہ رسول کی اطاعت میں تھے
27:32ان سب کا عمل اطاعت رسول تھا
27:35آج اگر کوئی اس تسبیح میں
27:38دانہ بن کے جڑنا چاہتا ہے
27:40تو وہ اسی نقش قدم پہ چلے
27:43تو یہی وہ رستہ ہے جو ان لوگوں سے آپ کو جوڑ سکتا ہے
27:48ہمیں جوڑ سکتا ہے
27:49مَنْ يُتِي اللَّهَ وَرْرَسُولُ
27:51یہ اس آیت کا خلاصہ ہے
27:53کہ اگر جڑنا ہے ان لوگوں سے
27:55جنت میں ان کے خیمے کے بار
27:58ان کے محل کے بار
28:00کھڑے ہو کے ان کی زیارت کرنی ہے
28:02اگر غوثِ پاک کی مجلس میں جانا ہے
28:05داتا صاحب کی مجلس میں جانا ہے
28:07تو پھر وَمَنْ يُتِي اللَّهَ وَرْرَسُولُ
28:10یہی وہ ایک سبق ہے
28:12یہی وہ ایک پیغام ہے
28:13جو پوری امت کو
28:15ایک پلیٹ فارم پہ جمع کر دیتا ہے
28:18اللہ پاک ہمیں اس آیتِ کریمہ کے صدقے
28:20ان نیک لوگوں کی معیت
28:23دنیا و آخرت میں نصیب فرمائے
28:25دنیا میں بھی
28:27آخرت میں بھی
28:28جنت میں بھی
28:29یہ سہرہ اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے
28:32گفتگو کے حوالے سے
28:34اگر کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو
28:36تو وہ ضرور کریں
28:38پھر اس کا جوان کریں
28:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
28:42بہت پیاری گفتگو فرمائے
28:44اللہ پاک ہم سلامت رکھے
28:45حضرت امام حسین حضرت اللہ عنہ
28:47جو نانا ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
28:50وہ کتنا پیار کرتے تھے
28:51اپنے پوتوں سے نوازوں سے
28:53اس کے بارے میں چھوڑا فرما دیں
28:55بہت محبت تھی حضور علیہ السلام کو
28:57اور وہ محبت
28:58حضور تو کہتے یہ تھے کہ محبت کرو تو بتا دو
29:02تو آپ نے وہ محبت دنیا کو بتائی
29:05اللہم انی احبوہما
29:08اے اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں
29:10فاہبوہما
29:12اے اللہ تو بھی ان سے محبت فرما
29:15اور یہاں بسنی کی حضور نے
29:18وَاہِبَّ مَنْ يُحِبُّهُما
29:21یا اللہ جو میرے حسن و حسین سے محبت کرے
29:24تو ان سے بھی محبت فرما
29:26اگر کسی کو یہ دیکھنا ہے
29:29کہ اللہ رسول اس سے محبت کرتے ہیں
29:32یا نہیں
29:32تو بس یہ وہ یہ دیکھ لے
29:34کہ وہ حسن و حسین سے محبت کرتا ہے
29:37یا نہیں
29:37اگر کوئی حسن و حسین سے محبت کرتا ہے
29:41تو وہ سن لے
29:42اللہ اور اس کے رسول اس سے محبت کرتے ہیں
29:45مَمْ مَاتَ عَلَى حُبِّ عَالِ مُحَمَّدٍ
29:49مَاتَ شَهِيدًا
29:50جو عَالِ مُحَمَّد کی موت پہ مرا
29:52اللہ اس کو شہادت کی موت عطا فرماتا ہے
29:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:57ان کے ساتھ بچوں کی طرح
29:59گھل مل جایا کرتے تھے
30:01آپ نے سنا ہوگا
30:02کبھی کندے پہ سواری کرانا انہیں
30:05ان کے لئے سجدوں کو تویل کر دینا
30:08ان کے لئے خطبہ چھوڑ کے اتر جانا
30:11اور یہ لوگوں سے کہنا
30:13کہ میرا حسین شہید ہو جائے گا
30:16اس کو رولاؤ مت
30:17میرے سامنے مت رولاؤ
30:20میرا نواسہ شہید ہو جائے گا
30:23السلام علیکم
30:24حضرت ایک سوال ہے کہ
30:26امام حسین کی اطاعت رسول
30:28سبحان اللہ
30:29بالکل ہم اطاعت رسول پہ بات کر رہے تھے
30:32تو امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
30:35اپنی زندگی میں
30:37کوئی بھی عمل
30:38بحیثیت ایک مسلم کے
30:41ایک تو ہے نا کہ وہ ایک اپنے نانا کے نواسے ہیں
30:44اور اصل حیثیت تو یہ ہے
30:47کہ وہ اپنے نانا کے امتی ہیں
30:50اس دین کے فولوورز ہیں
30:52کہ جس دین کو ان کے نانا لے کر آئے
30:55اس مشن کو وہ آگے بڑھا رہے ہیں
30:58وگرنا رشتہ داروں میں اور بھی تھے
31:00ابو لہب بھی رشتہ داروں میں تھا
31:02مگر نہیں مانا
31:03تو اصل چیز یہ ہے
31:05کہ انہوں نے اپنے نانا کے مشن کو سنبھالا
31:08اور صرف سنبھالا نہیں
31:10بلکہ اس کے لیے انہوں نے
31:13اپنی گدی نشینی کو چھوڑا
31:15یعنی اس آرام کو چھوڑا انہوں نے
31:17اور وہ اٹھے
31:19اور اپنی ساری زندگی میں
31:21جو حضور کے اخلاق تھے
31:23اور عبادات میں جو حضور علیہ السلام کا
31:27اکس انہوں نے اپنے گھر میں دیکھا تھا
31:29حضور کی نماز کیسے ہے
31:31حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حج مبارک
31:34حضور کے روزے رکھنا
31:35تو زندگی کے آخری سانس تک
31:38کربلا میں بھی وہ اطاعت رسول میں ہی گئے
31:41نمازیں اور سجدیں ویسے ہی تھے
31:43جیسے حضور نے کیے
31:44اور قرآن کی تلاوت تو انہوں نے ایسی کی
31:47حضور کی طرح
31:48کہ سر نیزے پہ ہے
31:50اور تلاوت جاری ہے
31:52اور روزے کی حالت ہے
31:54ان کی نماز حضور جیسی تھی
31:57ان کی تلاوت حضور جیسی تھی
31:59حسین کا صبر حضور جیسا تھا
32:02یعنی ان کے نقشے قدم پہ تھا
32:04تو انہوں نے ایک انچ بھی اپنا قدم
32:07اپنے رسول کے قدم سے ہٹایا نہیں
32:10اور یہی امت کو پیغام
32:12اور ایک اور چیز
32:13سخاوت بھی مصطفیٰ جیسی تھی
32:16حسین سخی تھے
32:18جو ہوتا تھا
32:20اللہ کی وارگاہ میں دے دیتے تھے
32:22ہواوں کی طرح ان کی سخاوت تھی
32:24تو ایک ایک صفت آپ ان کی اٹھا کے دیکھیں گے
32:27آجزی
32:28توازو
32:31بڑے لوگوں کے اندر اگر توازو بھی ہونا
32:34تو وہ ان کو حقیقتاً بڑا بنا دیتی
32:36تو وہ بڑے تھے
32:38مگر توازو اسی طرح تھی
32:40جیسے اللہ کے رسول کے مزاج میں توازو تھی
32:43تو آپ جو جو صفت بھی
32:45حسن و حسین کی اٹھا کے دیکھیں گے
32:48دیکھنے والوں کو ایسا لگتا تھا
32:50کہ محمد مصطفیٰ کا عمل پھر زندہ ہو گئے
32:53السلام علیکم ورحمت اللہ
32:55علیکم ورحمت اللہ
32:56حضرت میرا آپ سے یہ سوال ہے
32:57کہ کچھ لوگ کہتے ہیں
32:59کہ جو میدان کربلا میں جنگ ہوئی
33:02تو وہ کہتے ہیں کہ دو شہزادوں کی جنگ تھی
33:04یعنی یزید کو بھی وہ شہزادہ کہتے ہیں
33:07تو ایسے لوگ جو ایسی سوچ رکھتے ہیں
33:09ان کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے
33:10یہ دو شہزادوں کی جنگ نہیں تھی
33:13بلکہ ایک شہزادے کی جنگ تھی
33:16اور ایک اس شخص کے ساتھ جنگ تھی
33:18جس نے اپنے آبا کے رستے کو چھوڑ دیا تھا
33:22تو یہ حق و باطل کی جنگ تھی
33:24اور یزید کا جیسے میں نے گفتگو میں بھی ذکر کیا
33:28اس کا فسک و فجور
33:31اس کا ظلم
33:32اور اس کا جو ظلم ہے وہ اتنا عام تھا
33:37کہ اس کے خلاف کھڑے ہونا
33:40اس کے خلاف جنگ کرنا
33:41اور اس کے خلاف قائم ہونا
33:45یہ امام حسین رضی اللہ تعالی نے سنت کو قائم کیا
33:48اور آپ رضی اللہ تعالی نے
33:51اس وقت ظالم کے سامنے جو قلمہ حق بلند کرنے کا جو مقام تھا
33:56وہ لوگوں کے سامنے ظاہر کیا
33:59السلام علیکم ورحمت اللہ
34:00علیکم ورحمت اللہ
34:01میرا سوال یہ ہے کہ
34:02جو انسان اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتا ہے
34:06تو اس کی آخرت تو کامیاب ہو جاتی ہے
34:08کیا اس کے لئے دنیا آسان ہو جاتی ہے
34:10دنیا کی زندگی اس کے لئے آسان ہو جاتی ہے
34:12یا اس کے لئے عزمائش ہوتی ہے
34:14بہت آپ نے اچھا سوال کیا
34:17دیکھیں قرآن کریم نے
34:19ایک جگہ فرمایا
34:20مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرِنَا وَأُنْسَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ
34:24فَلَنْ نُحْيَنَّهُ حَيَاتًا تَيِّبًا
34:27مرد اور عورت میں سے بھی جو نیک عمل والی زندگی گزارتا ہے
34:32ہم اس کو حیاتِ تیبہ عطا کر دیتے
34:36اس کی جو حیات ہوتی ہے
34:39وہ تیبہ ہو جاتی ہے
34:41تیبہ حیات کے کیا معنی ہے
34:43اللہ اس کو رزقِ حلال کے رستوں پر چلا دیتا ہے
34:47تھوڑا ملے گا حلال ملے گا
34:50زندگی میں اونچ نیچ مشکل آئی جاتی ہے
34:55لیکن اللہ اس کے دل میں اتمنان اور سکون عطا کر دے گا
34:58آج آپ دیکھ لیں گے آنکھوں کے سامنے
35:02ایک شخص کے پاس کروڑوں روپیہ ہوگا
35:04وہ پھر بھی پیسے کے لیے مر رہا ہوگا
35:06بے چین ہوگا
35:08ظلم کر رہا ہوگا
35:09پھر بھی حرام کی طرف بھاگ رہا ہوگا
35:12ایک وہ ہوگا
35:13کہ جس کے پاس دو روٹی ہوگی
35:15تو وہ ایک بھی اللہ کی رامِ صدقہ کر رہا ہوگا
35:17اور اس پہ خوش ہوگا
35:20کہ مولا تُنہے مجھے حلال کا لقمہ
35:22یہ جو حیاتِ تیبہ ہے نا
35:24چہرے کا اتمنان
35:26دل کا اتمنان
35:27سکون
35:28یہ اللہ اطاعت والے کو عطا فرما دیتا ہے
35:31اس کی زندگی آسان ہوتی ہے
35:33کیونکہ آسانی کا تعلق
35:35سوچ سے ہے
35:36دل سے
35:37حالات سے بھی ہے
35:38مگر وہ
35:39انڈائریکلی ہے
35:41ڈائریکلی اس کا تعلق دل سے ہے
35:43یہاں اتمنان اتر جائے نا
35:45پھر سب کچھ اچھا لگتا ہے
35:46اور یہی دنیا بے چین ہو
35:49تو پھر ساری لذتیں ماند پڑ جاتی ہیں
35:52تو بڑا خوبصورت یہ قرآن کا جملہ ہے
35:55فَلَا نُحِي أَنَّهُ حَيَاتًا تَيِّبَا
35:58جو ہمارا ہو جاتا ہے
36:00ہم اس کی حیات کو تیبہ بنا دیتے ہیں
36:02اللہ پاک سے دعا ہے
36:05کہ وہ اس درسِ قرآن کو
36:06ہماری گفتگو کو
36:07اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
36:10بڑی محبت سے آپ لوگ اس میں شامل ہوئے
36:12آپ نے اس میں اپنے سوالات بھی قائم کیے
36:15اور اس مجلس کو رونق بھی بخشی
36:17اللہ آپ کو بھی
36:19اس کے باغ و بہار نصیب فرمائے
36:22برکتیں نصیب فرمائے
36:23اب وقت اپنے اختتام کو پہنچا
36:26درسِ قرآن کا
36:27آپ سے اجازت چاہتے ہیں
36:28اپنا خیال رکھیے گا
36:30اللہ حافظ و نگہبان
Recommended
34:19
|
Up next
35:11