Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00O Hussaini ke wakarikun salam
00:04Kربala ki rizghar ko apne lhoos se siench kar
00:13Kulistan bina le walé
00:16Naujewaano me shauqe shahadat bheedar karne walé
00:20Wo johusn-e-mustafi ka prtow hai
00:23Jis ke kirdar mein, jis ki guftar mein
00:27Mustafi karim sallallahu alayhi wa sallam ki jhlak nazer ati hai
00:32Jis ki pishani nurani, jis ki jwani imani, jis ki hiyat jabidani
00:40Zikr hai ehl-e-bait ke us naujewaan ka
00:44Jis ne sar zemine kربala per
00:47Apeni zindagi ka chraag buchhaa kar
00:50Hak ki shema ko furoza kiya
00:53Jihau nazerine, hem zikr kar rahe hai
00:57Shabih-e-mustafi, hazat-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho ka
01:02Hazat-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho fersand hai
01:06Imam-e-aliy-makam, hazat-e-imam hussein radiyallahu ta'ala anho ka
01:11Aap ki walida ka naam, ame-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho ka jayib vilaadat hai
01:17Hazat-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho, hazat-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho ka jayib vilaadat hai
01:30Madi探-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho, hazat-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho, hazab-e-aliy-akbar radiyallahu ta'ala anho
01:43حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ نہو حسب و نصب دونوں میں قریش کے عالی گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے
01:52وہ آنکھیں جنہوں نے رخ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھا
01:58وہ کان جنہوں نے آقا علیہ السلام کی آواز سنی
02:03ان ہستیوں کے زیر سایہ آپ کی پرورش ہوتی ہے
02:07وہ مبارک ہستیاں جنہوں نے علم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
02:14اپنے سینوں میں محفوظ کیا
02:17ان کے زیر تربیت علی اکبر رہے
02:20جنہوں نے اسلام کی آبیاری میں تن مندھن قربان کر دیا
02:25حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
02:29ان سے شجاعت کا سخاوت کا سبر و استقامت کا
02:34تسلیم و رضا کا اور عیسار اور قربانی کا سبق لیا ہے
02:39آپ علم عدب اخلاق شجاعت اور دینی بصیرت فہم و فراست میں
02:47اپنی عمر سے کئی گناہ آگے تھے
02:50لازم اکرام حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہوں وہ ہیں
02:54جن کی چال ڈھال اور گفتار سے
02:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد تازہ ہو جائے کر دی
03:03آپ کی اسی خوبی اور کمال کے باعث
03:07آپ مومنوں کے مرکز نگاہ تھے
03:10آپ کو دیکھ کر مصطفیٰ کی یاد آ جائے کرتی تھی
03:14حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہوں
03:17بردباری سچائی اور دینی شعور اور اطاعت میں بھی
03:22اپنی مثال آپ تھے
03:24حلم وفا اور شوق شہادت یہ تھا
03:29حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی شخصیت کا
03:32نمائع وصف نمائع کمال
03:35لازم اکرام دنیا بھر کے قائدین اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کو بچاتے ہیں
03:41لیکن اس اس راہ حق کے پیمانے ہی کچھ اور ہیں
03:46اس کے آداب ہی کچھ اور ہیں
03:48یہاں امام علی مقام امام حسین نے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی قربانی دے کر
03:55دین اور امت کو بچا لیا
03:58جہاں کربلا میں امام حسین نے سب کچھ قرمان کر ڈالا
04:04اپنا نور نظر لخت جگر آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین
04:11وہ فرزند وہ فرزند جسے دیکھ کر نانا کی یاد آ جائے
04:17جس کی شکل و شباحت میں حسن مصطفیٰ کی جھلک نظر آتی ہو
04:22یوم آشور کے موقع پر پنی حاشم میں سب سے پہلے
04:28حضرت علی اکبر رضی اللہ عنہ نے
04:31امام علی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ سے میدان میں
04:35اترنے کی اجازت مانگی تھی
04:37پیٹے کی صبر و استقامت
04:40عظم و حمد
04:42اور حوصلے اور جوان مردی کو دیکھ کر
04:45امام علی مقام
04:47امام حسین رضی اللہ عنہ انہوں نے
04:49عجر عظیم کی دعا فرمائی
04:52اور روتے ہوئے
04:55نم آنکھوں کے ساتھ
04:56نم آنکھوں کے ساتھ
04:58میدان کارزار میں اترنے کی اجازت مرحمت فرمائی
05:02حضرت علی اکبر رضی اللہ عنہ نے
05:05دشمن پر بجلی بن کر حملہ کیا
05:09تنہا مگر باطل کے لیے توفان بن گئے
05:14دشمن پر لرزہ تاری ہو گیا
05:17وارث زلفقار ہیں
05:19مخالفین پر زلفقار بن کر ٹوٹے
05:23تنہے تنہا ہزاروں کا مقابلہ کیا
05:27بلاخر داد شجاعت سمیٹتے ہوئے
05:31اور آکھے غم پر
05:33عزم و حمت جرد شجاعت صبر و استقامت
05:38اور محبت و اطعاد کی لا زوال داستان رقم کر کے
05:43دنیا کو عزت اور سرفرازی کے ساتھ جینے کا سبق دیتے ہوئے
05:48جام شہادت نوش کرتے ہیں
05:50اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہید
05:57اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہید
06:01ہم شکل مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو
06:04واقعہ کربلا میں
06:07حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:09اہلِ بیعت میں سے
06:11اہلِ بیعتِ رسول میں سے
06:13سب سے پہلے شہید ہیں
06:15تڑپ اٹھتا ہے دل
06:17لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:20زبا پر کربلا کی داستہ
06:27لائی نہیں جاتی
06:29سلام ہو سلام
06:32اے سید آنکلان
06:36سلام ہو سلام
06:38اے سید آنکلان
06:41سلام ہو حسین کے
06:44مقارک و سلام
06:46سلام ہو حسین کے
06:49مقارک و سلام

Recommended