Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Auraq e Gham | Muharram Special - 28 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
Follow
yesterday
Auraq e Gham | Muharram Special
Speaker: Tasleem Ahmed Sabri
#aryqtv #hazratimamhussain #karbala
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
حسین کے مقارک سلام
00:02
سلام ہو حسین کے مقارک سلام
00:08
تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
00:12
تڑپ اٹھتا ہے دل لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
00:18
زبا پر کربلا کی داستان آئی نہیں جاتی
00:22
داستانِ کربلا
00:24
قربانیوں کی لا زوال
00:27
عظیمت کی بے مثال
00:29
شہادت کی لا جواب داستان ہے
00:32
تاریخِ انسانی کا وہ علمناک باب
00:37
جسے زبانِ بیان کرنے سے قاسر ہیں
00:40
جس کا لفظوں بے اظہار ناممکن ہے
00:45
صفحہِ ہستی کے سینے پر رقم
00:48
وہ غمناک ورق
00:50
جس کی ہر سطر قربانی
00:53
ہر لفظ جانساری
00:56
حرف حرف وفاداری ہے
00:58
اس داستانِ وفا کے ہر فرد
01:02
نے تاریخ کے اوراک پر
01:05
وفاداری و جانساری کے انمٹ
01:09
نقوش سبت کیے ہیں
01:11
ان جانساروں اور وفاداروں میں
01:14
ایک نمائیہ نام
01:15
نمائیہ نام
01:16
حضرتِ مسلم بن عقیل
01:18
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے
01:20
جنہوں نے ان اوراکِ غم کا دیباچہ
01:24
اور مقدمہ
01:25
اپنے خون سے رقم کیا ہے
01:27
آپ پیکرِ تسلیم و رضا
01:30
نشانِ سبر و وفا
01:32
استقامت کے کوہِ گھران تھے
01:35
جی ہاں
01:37
امام مسلم بن عقیل
01:38
یہ سب تو تھے ہی
01:39
لیکن اس سے بھی بڑھ کر یہ
01:42
کہ آپ
01:43
امامِ عالی مقام
01:45
حضرتِ امام حسین
01:47
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:48
تایہ زاد بھائی تھے
01:50
امام حسین
01:51
رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:52
تایہ کون
01:53
یہ کوئی اور نہیں
01:55
حضرتِ ابو طالب کے فرزن
01:58
اور شیرِ خدا
01:59
مولاِ کائنات
02:01
مولاِ علی کرم اللہ و جھل کریم
02:03
کے بڑے بھائی
02:04
حضرتِ عقیل بن عبی طالب ہیں
02:07
اور وہ عقیل بن عبی طالب
02:09
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:10
کہ جن سے
02:11
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:14
کو دوہری محبت تھی
02:16
ایک طرف تو یہ عقیل بن عبی طالب
02:19
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:21
کے چچا زاد بھائی
02:22
تو دوسری جانب
02:24
حضرتِ ابو طالب کے
02:26
چہیتے بیٹے ہیں
02:28
نہ صرف والد کے چہیتے بیٹے
02:30
بلکہ اہلِ عرب میں بھی
02:32
مشہور و مقبول
02:33
معروف ہستی
02:35
تاریخِ عرب
02:36
اور علمُ الانصاب میں
02:38
مہارت رکھنے والی
02:39
وہ ہستی
02:40
جن کے لیے
02:41
مسند سجائی جاتی تھی
02:44
اور اہلِ عرب
02:45
ان کے گرد جمع ہو کر
02:47
علمِ انصاب
02:48
اور علمِ تاریخ میں
02:50
آپ سے استفادہ کیا کرتے تھے
02:53
اور انہی
02:54
عقیل بن عبی طالب کے فرزن
02:56
غریبِ کوفہ
02:58
سفیرِ حسین
02:59
حضرتِ مسلم بن عقیل
03:01
رضی اللہ تعالیٰ عنہو ہیں
03:03
کہ جو امامِ علی مقام
03:05
حضرتِ امام حسین کے
03:07
صرف بھائی ہی نہیں
03:09
بلکہ ان سے والہانہ
03:11
عقیدت رکھنے والے
03:12
محبت رکھتے تھے
03:14
اور جب دینِ حق کی
03:16
سربلندی کے لیے
03:17
امامِ علی مقام کے
03:19
حکم پر
03:20
بحیثیتِ
03:21
سفیرِ کوفہ پہنچے
03:23
تو کوفیوں کی
03:25
بے وفائی کے سبب
03:26
بے دردی کے ساتھ
03:28
ظلمن
03:29
دو بچوں سمیت
03:31
قتل کر دیا گیا
03:33
ناظرین اکرام
03:34
یہ علمناک واقعہ
03:36
سن ساٹھ ہجری کا ہے
03:37
اور یہ اس وقت کی بات ہے
03:39
جب حضرتِ امیر معاویہ
03:41
انتقال فرما گئے
03:43
یہ اس وقت کی بات ہے
03:45
جب یزید
03:47
تختِ خلافت پر قابض ہوا
03:49
وہ یزید
03:50
جو اس منصب کے
03:52
لائق نہیں تھا
03:53
یہ اس وقت کی بات ہے
03:55
جب اس نا اہل حاکم
03:58
کے خلاف
03:59
کوفے کی عوام
04:00
سراپہ احتجاج بنی ہوئی تھی
04:03
یہ اس وقت کی بات ہے
04:05
جب اہلِ کوفہ نے
04:06
بدد کے لیے
04:08
نواسہِ رسول
04:09
ﷺ کو
04:11
دھیرو خطوط
04:13
بھی لکھے
04:14
اور وفود بھیجے
04:15
تاکہ نواسہِ رسول
04:17
امامِ علی مقام
04:18
اس ظلم اور بربریت
04:20
کا خاتمہ فرمائیں
04:22
اور منصبِ خلافت
04:23
کو
04:24
ظالم سے پاک کر دیں
04:26
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:29
جو کہ خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چشم و چراغ تھے
04:34
وہ رسول عربی وہ رسول حاشمی
04:38
جن کے در سے کوئی فریادی کبھی خالی نہیں گیا ہو
04:43
بھلا یہ کیسے ممکن ہے
04:45
کیسے ممکن ہے کہ اسی رسول عربی کے نواسے
04:49
اہلِ کوفہ کے درد کی آواز کو نظر انداز فرما دیتے
04:54
امامِ عالی مقام کوفیوں کے درد کی آہ سن کر
04:59
جذبات سے لبریز ہو گئے اور ان کی فریاد رسی کے لیے
05:03
ہمتن گوش ہوئے اور پوری طرح اعانت اور معاونت کا ذمہ لے لیا
05:09
ناظرین اگرام اس وقت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
05:13
حضرت مسلم بن عقیل کو اپنا سفین بلا کر کوفہ روانہ کیا
05:19
ہائے بدقسمتی پائے بے وفائی یہی کوفے والے یہی کوفے والے
05:27
جو فریاد کر کر کے مسلم بن عقیل کو اپنا رہنما اور امام
05:32
بنا کر کوفہ بلواتے ہیں خطوط لکھتے ہیں جب ابن زیاد کا غیظ
05:38
و غضب دیکھتے ہیں تو اپنے امام کو اپنے امام کو برادر حسین
05:44
کو فرزند عقیل کو بے یار و مددکار چھوڑ دیتے ہیں اور ایک
05:50
طرف بارہ ہزار خطوط ہیں چار چار ہزار لوگ مسلم بن عقیل کی
05:57
قیادت میں دارالعمارت کی طرف بڑھ رہے ہیں اور پھر بے وفائی کا
06:02
یہ عالم کہ شام گھونے تک صرف پچاس لوگ وہاں پیچھے باقی رہ
06:09
جاتے ہیں جبکہ رات ہونے پر ایک کوفی بھی ایک کوفی بھی ان کے
06:14
ساتھ نہیں رہتا مسلم بن عقیل تنے تنہا کوفے کی گلیوں میں بے
06:21
یار و مددکار ہیں کہ جنہیں پناہ دینے والا بھی اب کوئی نہیں
06:25
رہا یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خطوط لکھ لکھ کر بلایا تھا ایسی
06:31
بے وفائی چشم فلک نے شاید شاید کبھی دیکھی ہو ایسی بے وفائی
06:36
جسے سن کر سر شرم سے جھک جائے ایسی بے وفائی جسے لکھ کر اور
06:44
آکے غم سے بھر جائیں نہ حامی نہ کوئی ناصر نہ کوئی یاور نہ
06:49
کوئی مددکار ہر طرف ابن زیاد کے جاسوس اور سپاہی پھیل چکے ہیں
06:56
ان بے وفا کوفیوں نے اپنی بزدلی اپنی بزدلی کے سبب
07:02
سفیر حسین کو علی کے بھتیجے کو عقیل کے فرزند کو خاندان بنو حاشم
07:10
کے چشم و چراخ کو وادی موت کی طرف دھکیل دیا
07:14
اب کوفے کی تاریخ گلیاں تھیں بے یار و مددگار مسلم من عقیل
07:20
تھے اور ہر طرف چاروں طرف موت کے سوداگر
07:25
خون کے پیاسے ابن زیاد کے سپاہی تھے اور بالاخر
07:30
بالاخر ایک وقت ایسا آیا کہ ظالموں نے علم حق بلد کرنے
07:37
کی پاداش میں حضرت مسلم بن عقیل کو بے دردی سے شہید کر دیا
07:42
اور اس طرح تاریخ کے اوراق میں اور غم کا باب رقم ہوا
07:50
سلام ہو سلام اے سید آنکلان
07:55
سلام ہو سلام اے سید آنکلان
08:01
سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
08:06
سلام ہو حسین
Recommended
37:23
|
Up next
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA - 23 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
39:38
Manaqib Dar Shan e Umar Farooq RA - 23 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
40:54
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 30 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5/30/2025
31:36
Izhar-e-Aqeedat | Rehmat e Sehr - 10 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/10/2025
23:36
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 23 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/23/2025
28:20
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 26 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/26/2025
28:01
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 28 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/28/2025
39:12
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 29 May 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
5/29/2025
19:39
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 20 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/20/2025
25:59
Izhar-e-Aqeedat | Rehmat e Sehr - 4 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/4/2025
21:49
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 19 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/19/2025
18:59
Izhar-e-Aqeedat | Rehmat e Sehr - 27 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/27/2025
37:25
Mah e Ramzan Aur Khawateen - Naimat e Iftar | 2 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/2/2025
24:46
Ilim o Ulama - Part 2 - Rehmat e Sehr - 26 March 2025 - Shan e Ramzan - ARY Qtv
ARY QTV
3/26/2025
20:25
Aap Ke Masail ka Hal | Rehmat e Sehr - 18 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/18/2025
9:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Naimat e Iftar | 26 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/26/2025
2:07:47
Daura e Tarjuma e Quran - Episode 27 | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3/28/2025
39:49
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 2 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/2/2025
28:52
Shan e Lailatul Qadar 23rd Shab - Rehmat e Sehr | 24 March 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
3/23/2025
2:05:45
Daura e Tarjuma e Quran - Episode 26 | Shan e Ramazan 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3/27/2025
38:09
Dawat e Ibrahimi | Hajj Special 2025 - 6 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/6/2025
40:52
Ilim o Ulama | Rehmat e Sehr - 30 March 2025 - Shan e Ramzan | ARY Qtv
ARY QTV
3/30/2025
27:25
Izhar-e-Aqeedat - Rehmat e Sehr - 6 March 2025 - Shan e Ramzan - ARY Qtv
ARY QTV
3/6/2025
31:42
Mehfil e Sama - BasilsiMehfil e Sama - Basilsila Shan e Haider e Karrar RA Hazrat ALI RA - 14 Jan 2025 - Part 1 - ARY Qtv
ARY QTV
1/15/2025
42:58
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa | Haji Muhammad Rafiq Noorani | 5 May 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5/5/2025