Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Auraq e Gham | Muharram Special

Speaker: Tasleem Ahmed Sabri

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈاستان لیے ہوئے ہیں
00:30جو بچوں کے لیے مشفق و مہربان اور شجر سایہ دار ہے
00:34جو بھائی کے لیے ایک مضبوط سہارا ہے
00:38جو دشمن کے لیے دل دہلا لینے والی للکار ہے
00:43وہ عظیم کردار
00:46وہ عظیم ہستی
00:48وہ عظیم شخصیت
00:50وہ عظیم انسان
00:51حیدر کررار کا لال ہے
00:54حسن و حسین کا بھائی ہے
00:56وہ حضرت عباس بن علی
00:59رضی اللہ تعالی عنہو ہیں
01:01جنہیں
01:03عباس علمدار کہا جاتا ہے
01:06ناظرین کرام یہ بات بھی واضح رہے
01:09کہ مولا کائنات
01:10حضرت علی کرم اللہ وجل کریم نے
01:12سیدہ کائنات
01:14سیدہ حضرت فاطمہ تزہرہ
01:16رضی اللہ تعالی عنہ کی
01:18حیات مقدسہ میں
01:20نکاح ثانی نہیں کیا تھا
01:22سیدہ کائنات کے وسال کے بعد
01:24مولا کائنات
01:26مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہو نے
01:29دیگر نکاح فرمائے
01:30مولا کائنات مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہو نے
01:34اپنے نکاح کے لیے جب اپنے بھائی
01:37حضرت عقیل بن عبی طالب سے مشورہ کیا
01:40تو انہوں نے
01:41عرب کے بہادر قبیلے
01:44بنو کلاب کا انتخاب
01:46اس لیے فرمایا
01:47کہ یہ قبیلہ اپنی شجاعت اور بہادری میں
01:51بہت شورت رکھتا تھا
01:52حضرت عقیل بن عبی طالب چونکہ ماہر انصاب بھی تھے
01:57اس لیے انہوں نے حضرت مولا کائنات کو
02:00جس با سعادت خاتون سے نکاح کا مشورہ دیا
02:03وہ سیدہ کائنات کی ہم نام ہی تھی
02:07ان کا نام نامی
02:09ام البنین
02:10فاطمہ بن تہزام بن خالد تھا
02:13ام البنین فاطمہ بن تہزام وہ عظیم ماں ہیں
02:17جنہوں نے حضرت عباس بن علی جیسے بیٹے کو جنم دیا ہے
02:22گو کے ناظرین کرام
02:24حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ
02:26کو شجاعت اور بہادری
02:28حمد اور جرت مندی
02:31ماں اور باپ
02:32دونوں سے ورثے میں ملی تھی
02:34حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ
02:37چار شابان
02:39چھبیس حجری جمعہ المبارک کے دن
02:42مدینہ المنورہ میں پیدا ہوئے
02:45باب العلم حضرت مولا کائنات
02:48مولا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
02:50نے آپ کے کان میں آزان دی
02:52اور آپ کا نام عباس رکھا
02:55عربی لغت کے مطابق
02:57عباس کا مطلب
02:59ایسا شیر ہے
03:00جس سے دوسرے شیر
03:03خوف زدہ ہو کر بھاگ جاتے ہیں
03:05حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ
03:08کی تعلیم و تربیت
03:09صاحب ممبر سلونی
03:12حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
03:14نے بزات خود فرمائی
03:16حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
03:19بہت چھوٹی عمر میں
03:21مولا کائنات کے حقیقی وارث
03:24نظر آنے لگے
03:25اور محض
03:26محض چودہ برس کی مختصر عمر میں
03:29آپ کو
03:31حیدر سانی کہا جانے لگا تھا
03:33حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی
03:36شخصیت
03:37بہت وجیر
03:38بہت پرکشش تھی
03:40آپ کے چہرے انور سے
03:42نور پھوٹتا ہوا محسوس ہوتا تھا
03:45اسی لئے آپ کو
03:46قمر بنی حاشم کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا
03:50شجاعت و سخاوت
03:52خاندان بنی حاشم کا
03:54قدیم ورثہ ہے
03:56حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ
03:58اپنے آبا کی مانن
04:01بہت سخی تھے
04:02آپ کا دسترخان
04:04بچھا رہا کرتا تھا
04:06اور کوئی سائل
04:08خالی آپ کے ہاں سے نہیں لوٹتا تھا
04:10لوگ جوک در جوک آپ کے پاس آتے تھے
04:13اپنا دست سے سوال دراز کرتے
04:16اپنا دامن پھیلاتے
04:18اور توقع سے بڑھ کر خیر پایا کرتے تھے
04:21حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی
04:24اس صفت کے باعث
04:26آپ کو زمانے نے
04:28باب الحوائج کا نام بھی دیا
04:30فضائل و کمالات سے مرقع ہونے کی وجہ سے
04:34تاریخ میں
04:35حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کو
04:39عب الفضل کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے
04:42حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شخصیت کا
04:46ناظرین کرام ایک اور اہم اور روشن پہلو
04:50آپ کی بندگی ہے
04:52آپ کی عبادت گزاری ہے
04:54آپ انتہائی عبادت گزار تھے
04:57زمان ہر وقت ذکر الہی سے تر رہا کرتی
05:01بیکار فضول گفتگو سے
05:04ہمیشہ آپ اجتناب فرمایا کرتے
05:07شجاعت کے پیکر
05:09اہل وفا کے رہبر
05:11حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کو
05:15تاریخ میں سقائے اہل بیت کے نام سے بھی
05:19یاد کیا جاتا ہے
05:20اس پیکر وفا کو دریائے فرات کے کنارے
05:24اس وقت شہید کیا گیا
05:26جب میدان کربلا میں ساقی کوسر کے گھرانے کے بچوں کے لیے
05:31پانی لانے کے لیے
05:33دریائے فرات کے کنارے آپ تشریف لے گئے
05:36اور پانی لانے کی کوشش کے دوران
05:40ابن زیاد کی فوج نے آپ پر حملہ کر دیا
05:44اور آق غم پر حضرت عباس بن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے
05:49داستان شجاعت و وفا
05:52اپنے لہو سے رقم کرتے ہوئے
05:56جام شہادت نوش کیا
05:58تڑپ اٹھتا ہے دل
06:00لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:02تڑپ اٹھتا ہے دل
06:04لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:07زبان پر کربلا کی داستان
06:10لائی نہیں جاتی
06:12زبان پر کربلا کی داستان

Recommended