- yesterday
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:30الحمدللہ رب العالمین
00:32والصلاة والسلام علی سید
00:34الانبیاء والمرسلین
00:35اما بعد فآعوذ باللہ
00:38من الشیطان الرجیم
00:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:41الحمدللہ امام حسین
00:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:46اور دیگر شہدائی کرابلہ
00:48کے عیسال سواب کی غرص سے
00:49ایک درس قرآن
00:52کا انعقاد کیا گیا ہے
00:54اور اس میں مختلف دروس آفصامات
00:55فرما رہے ہیں آج انشاءاللہ
00:57سورہ حجرات کی آیت
01:00نمبر پندرہ پر ہمارا درس ہوگا
01:02اللہ تعالیٰ
01:04شاہد فرماتا ہے کہ انم المؤمنون
01:06الذین آمنوا باللہ
01:08ورسولہ
01:09محض مومن وہ ہیں
01:11جو اللہ تبارک و تعالی
01:14اور اس کے رسول پر ایمان لائے
01:16ثم لم يرطابو
01:18اور پھر انہوں نے
01:20کوئی شک نہ کیا
01:21و جاہدو بی انوالہم
01:24و انفسہم فی سبیل اللہ
01:26اور انہوں نے
01:28اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ
01:31اللہ تبارک و تعالی کی
01:33رحم جہاد کیا
01:35اولائکہم الصادقون
01:38یہی لوگ
01:40سچے ہیں
01:41اس آیت کریمہ میں
01:43اللہ تبارک و تعالی نے
01:45منافقین کے مقابلے میں
01:47مومنین کی کچھ صفات ذکر کی ہیں
01:49رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:52کے زمانے اقدس میں
01:53دو طرح کے گروہ بڑے تھے
01:55جب یہود مدینے سے نکل گئے
01:58تو دو گروہ رہ گئے
01:59ایک مومن تھے اور دوسرے
02:01منافق تھے
02:02اور یہ وہ والے منافق تھے
02:05کہ جو
02:05اپنے دل میں
02:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:09ایمان نہیں رکھتے تھے
02:11ظاہر میں کلمہ پڑھتے تھے
02:13تو ایمان کا تعلق
02:15ہمارے قلب سے ہوتا ہے
02:16اور اسلام کا تعلق
02:18ہمارے ظاہر سے ہوتا ہے
02:20دل سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:23جو کچھ اللہ کی بارگاہ سے لے کر آئے
02:25اس کی تصدیق کرنا
02:26اسے حق اور سچ سمجھنا
02:29اس کے حق اور سچ ہونے کا
02:32یقین رکھنا
02:33اس کا نام ایمان ہوتا ہے
02:35اور جب ہم ظاہری طور پر
02:39ایمان لانے کے بعد
02:40اسلام کی تعلیمات کو
02:41اختیار کرتے ہیں
02:42یا کوئی بھی ایسا
02:44ایسی ظاہری علامت اختیار کرتے ہیں
02:46کہ دیکھنے والا ہمیں مسلمان سمجھے
02:48تو اس کو اسلام سے تعبیر کرتے ہیں
02:50تو لہذا جیسے
02:52ہمارے نام ہوتے ہیں
02:54مسلمانوں والے
02:54اگر ایک شخص کافروں میں رہتا ہے
02:56اور اس سے پوچھے
02:57تمہارا نام کیا ہے
02:58وہ کہہ محمد علی نام ہے
02:59تو ہم کہیں گے مسلمان ہے
03:01فوراں کہیں گے مسلمان ہے
03:03کیونکہ نام جو ہیں
03:04وہ ہمارے
03:05اسلام کو ظاہر کرتے ہیں
03:07ایسی کسی نے داڑی رکھی ہوئی ہے
03:09اور لباس اس کا
03:09سنت کے مطابق ہے
03:11یا وہ نماز پڑھتا وہ نظر آئے
03:13بق قربانی کا ٹائم آئے
03:15تو قربانی کرتا وہ نظر آئے
03:16یا حج کے سیزن میں
03:17احرام باندھا وہ نظر آئے
03:19تو اسی ان ظاہری علامات سے
03:20ہم کہیں گے
03:20کہ یہ مسلمان ہے
03:22تو ایمان کا تعلق
03:24ہمارے باطن سے ہوتا ہے
03:25اور اسلام کا تعلق
03:27ظاہر سے ہوتا ہے
03:28تو جو منافقین تھے
03:29انہوں نے اسلام تو اختیار کیا
03:31کہ وہ نماز بھی پڑھتے تھے
03:32وہ بظاہر روزہ رکھتے تھے
03:34جہاد میں شریک ہو جائے کرتے تھے
03:36لیکن دل سے ہمارے نبی کو
03:38نبی تسلیم نہیں کرتے تھے
03:40وہ شکوک و شبہات میں رہے
03:41کہ نبی کریم واقع اللہ
03:43تبارک و تعالیٰ
03:44کہ نبی اور رسول ہیں بھی
03:45یا نہیں ہیں
03:45تو انہیں کہتے ہیں
03:47منافقین اعتقادیہ
03:50کیونکہ ان کے اعتقاد میں
03:52نفاق تھا
03:53وہ غلط عقیدہ رکھتے تھے
03:55تو ایسے منافقین
03:56کو منافقین اعتقادیہ کہتے ہیں
04:02تر چیزوں پر متلع ہونے کے باوجود
04:05یعنی ان کے نفاق کو جاننے کے باوجود
04:08چونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
04:10ابھی یہ حکم نہیں تھا
04:11کہ ان کو اپنی مجالس سے دور کر دیا جائے
04:13تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:15ان کو برداشت فرماتے رہے
04:17پھر جب اللہ کا حکم ہوا
04:18تو نام لے لے کے
04:19آپ نے ان کو مسجد سے باہر نکالا
04:21تو چونکہ یہ دل میں شک رکھتے تھے
04:25اور نبی کریم پر کامل ایمان نہیں لاتے تھے
04:27تو اللہ تعالیٰ نے ان کے مقابل
04:29مومنوں کی یہی صفت ذکر فرمائی
04:32تو اللہ نے فرمایا
04:32کہ اِنَّمَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ
04:36ثُمَّا لَمْ يَرْطَعْبُ
04:37کہ مومن وہ ہیں
04:39کہ جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں
04:42اور پھر اس میں کوئی شک نہیں کرتے
04:43تو یہ فرق ہو گیا
04:45کہ منافغین تو شک میں مبتلہ رہے
04:47اور مومنین
04:48یقین کے درجے تک پہنچ گئے
04:50یہ یقین ہو یا شک
04:54یہ قلبی کیفیات کا نام ہوتا ہے
04:56اس کو یوں سمجھ لیں
04:57کہ دل اگر کسی چیز کے بارے میں
04:59کوئی رائے قائم کرنا چاہے
05:00اور جب وہ یس یا نو
05:03یا صحیح یا غلط کی رائے قائم کرے
05:05تو دونوں جانب ففٹی ففٹی ہوں
05:07تو اس کو شک کہتے ہیں
05:09جیسے ایک ٹیچر اپنے شاگر سے پوچھے
05:11کل کیوں نہیں آئے تھے
05:11اس نے کوئی بات ذکر کی
05:13اب اس کو شبہ ہوا
05:14پتہ نہیں سچ کہہ رہا ہے
05:15جھوٹ کہہ رہا ہے
05:15اس کو شک کی کیفیت کہتے ہیں
05:17پھر اگر ایک جانب تھوڑی آگے بڑھے
05:20دوسری کم ہو جائے
05:21جیسے سکسٹی فورٹی کا ریشو فرض کر لیں
05:22تو اس کو گمان کہتے ہیں
05:25یعنی سکسٹی پہ کہیں گے
05:26کہ اس کو گمان ہے
05:27اور فورٹی پہ کہیں گے
05:28کہ یہ کم ہے
05:29اور پھر ایک ہوتا ہے
05:31کہ اگر اور آگے بڑھ جائے
05:32جیسے سیونٹی کر لیں
05:35ایٹی ٹوئنٹی یا نائنٹی ٹوئنٹی
05:36اور نائنٹی ٹین
05:37تو پھر یہ ہوتا ہے
05:38غالب گمان
05:39اس کو کہتے ہیں
05:40کہ غالب گمان ہو گیا
05:41اور اگر ایک طرف ہنڈر پرسنٹ ہو
05:44اور دوسری طرف بلکل صفر ہو
05:45تو اس کو کہتے ہیں
05:46یقین
05:47تو بس یاد رکھیں
05:49کہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ پر
05:51آسمانی کتابیں
05:53انبیاء علیہ السلام
05:54جنت دوزخ
05:55جن فرشتے
05:56تقدیر آخرت
05:57اس پر کہتے ہیں
05:57ایمان لائیں
05:58تو ایمان کا مطلب
06:00یقین ہی ہوتا ہے
06:01یعنی ان کے بارے میں
06:02قلب کے اندر
06:03ہنڈر پرسنٹ ہونا چاہیے
06:05کہ بلکل یہ صحیح حق ہے
06:07اس کی جانب مخالف
06:09only zero پرسنٹ ہونی چاہیے
06:10اب شیطان کیا کرتا ہے
06:12وہ یہی کرتا ہے
06:13کہ کسی بھی وجہ سے
06:14ہمیں ہنڈر سے پیچھے لے کر آتا
06:16جیسے ایک آدمی
06:18کرائیسز میں مبتلا ہوا
06:19مسلسل
06:20تو شیطان کہے گا
06:21دیکھ اللہ تعالیٰ
06:27ظالم ہے
06:28نہ اللہ تعالیٰ
06:29نہ انصافی کرنے والا ہے
06:31لیکن جب تسلسل سے
06:33وصاویس اس کے ذہن میں آتے ہیں
06:35تو نتیجہ کیا نکلتا ہے
06:36کہ وہ سوچنے لگتا ہے
06:37گیا لگتا ہے
06:38ایسے یہ دیکھو
06:38دکان بھی جل گئی
06:39بیٹا مر گیا
06:39ایکسیڈنٹ ہو گیا
06:40موبائل سنیچ ہو گیا میرا
06:42یہ اللہ کا انصاف نہیں ہے
06:44بس جہاں وہ ہنڈر سے پیچھے آئے گا
06:47وہیں غالب گمان تک پہنچے گا
06:49یا گمان تک
06:49یا بات کوئی شک تک
06:50اور اس کا ایمان چلا جائے گا
06:52تو اس لئے
06:54اللہ تعالیٰ نے
06:55مومنین کی صفت ذکر فرمائی
06:57کہ وہ اللہ اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں
06:59اور پھر اس میں کوئی شک نہیں کرتے
07:00اس لئے ہمیں بھی
07:02یہ کوشش کرنی چاہیے
07:03کہ ایمان
07:04ہمیں گھر سے مل گیا
07:05وہ تو ہم جب پیدا ہوتے ہیں
07:06تو بتایا کہ بھئے آپ مسلمان ہیں
07:08اور ہم
07:09اللہ پر
07:09اس کے رسول پر
07:10آسمانی کتابوں پر
07:12جنہ دوزق
07:13جن فرشتوں
07:14تقدیر پر
07:14آخرت پر ایمان رکھتے ہیں
07:16یہ تو ہمیں گھر سے چیز مل گئی
07:18لیکن اس یقین کی پختگی
07:20اس وقت تک نہیں ہو سکتی
07:22جب تک کہ ہم
07:23باقاعدہ علم دین نہ سیکھیں
07:24باقاعدہ ہم کسی اچھوں کی صحبت میں نہ رہیں
07:28اسی طریقے سے
07:29ہم غلط قسم کی باتیں نہ سنیں
07:31سپیچز
07:32کوئی غلط قسم کا لٹریچر نہ پڑھیں
07:34غلط قسم کے لوگوں کے درمیان نہ رہیں
07:37کہ جن کے اعتقادات
07:39ٹھیک نہ ہوں
07:39کیونکہ وہ شبہ پیدا کریں گے
07:41وہ آپ کو یقین سے شک کی طرف لے کر آئیں گے
07:44اور انسان پھر ایک منافق کی حیثیت
07:46اختیار کر جاتا ہے
07:47وہ بھی اعتقاد کے اعتبار سے
07:48کہ بظاہر وہ اپنے آپ کو مومن کہہ رہا ہوتا ہے
07:51لیکن اس کے وہ اعتقادات نہیں رہتے
07:53جو اصل میں مطلوب شرع
07:55تو یہ جو اللہ نے فرمایا
07:57کہ انما المؤمنون
07:58انما کلمہ حصر ہے
08:00اس کے مرتب
08:01صرف یہی
08:02مومن تو صرف وہ ہیں
08:05جو اللہ تعالیٰ اس کے رسول پر ایمان لاتے ہیں
08:08اور پھر کوئی شک نہیں کرتے ہیں
08:10اس لئے
08:11ہم یہ تمام اپنے دیکھنے والوں سے بھی گزارش کرتے ہیں
08:14کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں
08:16اپنے فضل و کرم سے
08:18ایک مسلمان گھرانے میں پیدا کیا
08:20اور ہمیں اچھے عقیدے
08:22حاصل کرنے کی توفیق دی
08:24اپنے ماں باپ کے وسیلے سے
08:26اور اس کے بعد پھر ہمیں ایسے مواقع دیئے
08:29کہ ہم اپنے اعتقادات کو
08:31اپنے عقائد کو اور مضبوط کر سکیں
08:34تو ان کو مضبوطی کی طرف ہی لانا چاہیے
08:36شک و شبے کی طرف نہیں جانا چاہیے
08:39اور یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:41کہ محض مومن وہ ہیں
08:42کہ جو اللہ رسول پر ایمان رکھتے ہیں
08:46تو صرف اللہ رسول پر ایمان رکھنے کا
08:48مطلب یہ نہیں ہے
08:49کہ آپ اللہ کو مان لیں
08:50اور رسول کو مان لیں
08:51کیونکہ یہ توحید کامل نہیں ہوگی
08:54یہ ایمان مکمل نہیں ہے
08:57جیسے شیطان تھا
09:00دیکھیں وہ اللہ تعالیٰ کو ایک مانتا تھا
09:02موحد تھا
09:03توحید کا انکار تو نہیں کر رہا تھا
09:05وہ تو اقرار کرنے والا تھا
09:07لیکن جب اللہ تعالیٰ نے
09:09آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا
09:11اور اس نے انکار کیا
09:12تو اللہ نے کیا فرمایا
09:13ابا وستقبرو وکان من الكافرین
09:16اس نے انکار کیا
09:19تکبر کیا
09:20اور وہ کفر کرنے والوں میں سے ہو گیا
09:22اس کا مطلب ہے
09:23کہ اللہ کو ایک ماننے کے باوجود بھی
09:26کفر متوجہ ہو سکتا ہے
09:29اسی طرح یہاں پر
09:30اگر اللہ کو ایک مان لیں
09:32اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:33کو ان کا رسول مان لیں
09:34اس کے بعد بھی کفر متوجہ ہو سکتا ہے
09:37وہ کیسے ہو سکتا ہے
09:38کہ جو باقی چیزیں ہیں
09:40جن پر ایمان اور اعتقاد رکھنا لازم ہے
09:42ان میں سے کسی کا انکار کر دیں
09:43تو جب اللہ تعالیٰ یہ کہا جاتا ہے
09:46اللہ تعالیٰ فرمائے
09:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائے
09:48کہ اللہ اس کے رسول پر ایمان لاؤ
09:50تو مراد کیا ہے
09:51ہر اس چیز پر ایمان لاؤ
09:52ہر اس چیز کا اعتقاد رکھو
09:55کہ جس پر اعتقاد رکھنا
09:57جس کے بارے میں صحیح عقید رکھنا
09:59آپ کو اسلام میں داخل رکھے
10:01اور اسلام سے باہر نہ کریں
10:03تو لہٰذا
10:05آسمانی کتابوں پر ایمان لانا
10:07یہ بھی اللہ پر ایمان لانا ہے
10:09تمام انبیاء علیہ السلام
10:11نبی کریم کے علاوہ
10:12تمام نبیوں پر ایمان رکھنا
10:13یہ بھی اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنا ہے
10:15ایسی جن فرشتے تقدیر آخرت
10:18جنت دوزخ
10:19ان سب پر ایمان رکھنا
10:21یہ اللہ پر ایمان رکھنا کہلائے گا
10:24اسی طرح جن کی فرضیت
10:26قرآن کی نصوص قطعیت سے ثابت ہے
10:29ان کی فرضیت کا اعتقاد رکھنا
10:32یہ بھی اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا کہلاتا ہے
10:35مثال کے طور پر نماز فرض ہے
10:37آپ کو کہتا ہے کہ میں اللہ کو مانتا ہوں
10:39رسولوں کو آسمانی کتابوں کو جنت دوزخ
10:41جن فرشتے تقدیر آخرت
10:43سب مانتا ہوں لیکن نماز کی فرضیت نہیں مانتا
10:46کیا وہ مسلمان رہے گا
10:47کیا وہ صاحب ایمان رہے گا
10:49نہیں رہے گا کیونکہ اس نے انکار کر دیا
10:51تو بس یہ ذہن میں مزید رکھ لیں
10:53کہ بعض چیزیں بعض مسائل ایسے ہوتے ہیں
10:56جن پر اعتقاد ہمیں اسلام میں داخل کرتا ہے
10:59اور عدم اعتقاد
11:01یا انکار یا اس میں شک میں مبتلا ہو جانا
11:03اسلام سے باہر کر دیتا ہے
11:04انہیں کہتے ہیں ضروریات دین
11:07تو یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
11:09کہ وہ اللہ رسول پر ایمان رکھتے ہیں
11:11مطلب کیا ہے ساری ضروریات دین کو
11:13تسلیم کرتے ہیں جو دین میں
11:15قائم رہنے کے لئے انتہائی
11:17ضروری ہے اور ایسا
11:19پھر کہ جب ایک دفعہ
11:21اللہ نے ہمیں ایمانتا
11:23فرما دیا عقائد کی درستگی
11:25کی نعمت سے مال امال فرما دیا
11:27تو ثم لم یرطابو پھر اس میں
11:29کبھی شک پیدا نہ ہو
11:30تو مقدبہ پھر اس بات کو دہراتا ہوں
11:33کہ ہمیں جتنے مجھے
11:35بھائی بہن سن رہے ہیں اور جو آپ
11:37حاضرین بھی سماعت فرما رہے ہیں
11:39ہمیں اپنا بھی اپنے
11:41متعلقین اور آپ میں سے
11:43تو اکثر مجھے بچے نظر آ رہے ہیں انمیریڈ ہیں
11:45تو آگے کبھی جب آپ کی فیملی بنتی ہے
11:47تو اپنے گھر والوں کے
11:49اعتقاد کو مضبوط رکھنا
11:51انہیں ہمیشہ شکوک و شبہات
11:53سے بچا کر رکھنا
11:55جو یقین اللہ نے عطا فرمایا
11:57اس میں اضافے کی کوشش
11:59کرتے رہنا یہ ایک سرپرست پر
12:01اور خود ہم پر لازم اور ضروری
12:03ہوتا ہے ورنہ شیطان کوئی
12:05ایک لمحہ دیکھ کر ہمیں تباہ
12:07و برباد کر سکتا ہے وصفصہ ڈال سکتا ہے
12:09علامہ ابن سیرین
12:11رحمت اللہ علیہ جو حضرت امام عاظم
12:13ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے
12:15ہم عصر ہیں عالم دین تھے
12:17اور بہت بڑے معبر تھے تعبیر
12:19بیان کرنے والے
12:20تو کچھ لوگ آپ کے پاس آئے اور انہوں نے
12:23کہا کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ
12:25کے سامنے قرآن پیش کریں
12:27آپ سن لیں آپ نے فرمایا مجھے نہیں
12:29سننا وہ اسرار
12:31کرتے رہے آپ منع کرتے رہے پھر انہوں نے کہا
12:33اچھا چلیں کچھ حدیثیں سن لیں
12:34آپ نے کہا میں جو حدیثیں بھی نہیں سننے
12:37حتیٰ کہ وہ مایوس ہو کر
12:39چلے گئے تو آپ کے جو
12:41شاگر تھے متبعین تھے
12:43انہوں نے کہا کہ حضور قرآن و حدیثی تو
12:45سنا رہے تھے سن لیتے آپ کیوں آپ نے
12:47منع کر دیا تو آپ نے شاہت فرمایا
12:49کہ تم نہیں جانتے اصل میں ان کے
12:51عقیدے میں خرابی ہے
12:53یہ پڑھتے قرآن
12:55لیکن اس کی تشریح اپنی طرف سے کرتے
12:57یہ حدیث بیان کرتے لیکن
12:59اس کی شرح اپنی مرضی کے مطابق کرتے
13:01اور ہو سکتا ہے میرے ذہن میں کوئی وسل سا پیدا ہو جاتا
13:03اس لئے میں نے سنا ہی نہیں
13:05اس لئے آج کل
13:07سوشل میڈیا پہ ہر شخص تقریباً آ کر
13:09کیونکہ آج
13:10فریڈم آف سپیچ حاصل ہے کوئی بھی شخص
13:13ایک ہاتھ میں قرآن
13:14ایک ہاتھ میں بخاری لے کر آکے بیٹھ جاتا ہے
13:16اور اس نے صحیح طرح دین کو سمجھا نہیں ہوتا
13:19اور سامنے بھی وہ لوگ ہوتے ہیں
13:21جنہوں نے بھی دین کو نہیں سمجھا ہوتا
13:23ہمارے گھروں میں اکثر علم دین تو نہیں سکھایا جاتا
13:26لہذا جب وہ کہتا ہے
13:27قرآن میں یہ ہے حدیث میں یہ ہے
13:29تو سامنے والا قرآن و حدیث کے ساتھ ساتھ
13:32اس کی من مانی تفسیر
13:34اور شرح بھی قبول کر لیتا ہے
13:36اور ان میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی
13:38کہ جانچ پرکھ لیں
13:39کہ ان کی یہ تفسیر
13:40یا ان کی یہ شرح
13:41پندرہ سو سال کے اکابرین اسلام کی بیان کردہ
13:44تعلیمات سے موافقت رکھتی ہیں
13:46یا مخالفت رکھتی ہیں
13:48نتیجہ نکلتا ہے
13:50کہ وہ ان کو سیکھنے کے بعد تباہ و برباد ہوتا ہے
13:52اس لئے اس پر توجہ رکھنا انتہائی ضروری ہے
13:55دیکھیں ایمان جو ہے
13:56وہ مقدار کے اعتبار سے
13:58نہیں جانچہ پرکھا جاتا
14:00کہ آپ کہیں
14:02کہ میرا ایمان ایک میل لمبا ہے
14:03آپ کہیں میرا دو میل لمبا ہے
14:05یا اس کی کوئی شکل صورت نہیں ہوتی
14:07کہ میرا ایمان چکور ہے
14:09آپ کا ٹرائنگل میں ہے
14:10اور آپ کا سرکل میں ہے
14:11ایسا بھی نہیں ہوتا
14:12نہ اس کا کلر ہے
14:13کہ کالا ایمان پیلا ایمان
14:15ایسا نہیں ہوتا
14:16یہ اصل میں کیفیت کا نام ہے
14:17میں نے آپ کو بتایا
14:18کل بھی کیفیت کا نام ہے
14:20اور یہ کیفیت جو ہے
14:21یہ کبھی زیادہ ہوتی ہے
14:22اور کبھی کم ہوتی ہے
14:24اس میں کمی بیشی ہو سکتی ہے
14:26مثال کے طور پر ابھی ایک آدمی
14:28عام سا آدمی آ کر کہے کہ باہر گولیاں
14:30چل رہی ہیں
14:53something that happens
14:55you can do it
14:56so you can think
14:56you can do it
14:58so you can think
14:59I don't know
14:59the chat is gone
15:00and I say
15:01if all channel
15:02news channel
15:03breaking news
15:04is going
15:04that
15:05government
15:06is going to say
15:063
15:07the day
15:07three
15:08and a
15:08a
15:09good
15:09going to go
15:10and everything
15:10going to work
15:11and everything
15:11is going to get
15:12allares
15:14and everything
15:14is going to go
15:16in the end of that
15:17I have to admit
15:18when I have
15:19I have to say
15:21I have to say
15:22I have to say
15:23کچھ اور ہوتی ہے
15:24یا دوسرے کی خبر سے کچھ اور ہوتی ہے
15:26اور اس کا نتیزہ کیا نکلتا ہے
15:28کہ جب ایک سے ہمیں تھوڑا سا یقین
15:30حاصل ہوتا ہے
15:30ہمارے عمل میں کوئی چینج نہیں آتا
15:32اور جب دوسرے کا طرف سے
15:34خبر ملتی ہے
15:35تو اتنا یقین ہوتا ہے
15:36کہ ہم مشقت برداشت کرنے کے لئے
15:37تیار ہو جاتے ہیں
15:39اور واقعی رات کے تین وجہ
15:40میں بھی اپنی فیملی لے کر
15:41باہر نکل جاؤں گا
15:42یہ برلنگ گرے گی
15:43اسی طریقے سے جب اللہ تبارک و تعالی کے نبی نے
15:47پہلی آیت بیان کی
15:48صحابہ کرام نے سنا
15:50یقین حاصل ہو گیا
15:51پھر دوسری آئی
15:53تو اور یقین بڑھا
15:54پھر تیسری
Recommended
38:59
|
Up next
37:15
40:35
40:53
40:54
39:59
38:28