- 6/20/2025
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29That's why it's not that you should be able to do it.
02:59کہتا ہے لیکن اس کے عقیدے میں وہ
03:01فساد ہے جو نبی کریم
03:04صلی اللہ علیہ وسلم کے دور اقدس سے
03:05لے کر آج تک
03:06تمام جو اکابرین امت ہیں
03:09ان کے عقائد سے ٹکراتا ہے
03:11تو وہ کبھی ولی نہیں ہو سکتا
03:13اگر صحیح العقیدہ ہے
03:14اور ظاہر ایسا بھی ہے
03:17لیکن کوئی گناہ کرتا ہے مثال کے طور پر
03:20یا جاہل شخص ہے
03:21تو جاہل کو کبھی بھی اللہ تعالی
03:23ولایت نہیں دے گا نہ کوئی اعلانی
03:25گناہ کرنے والے کو ولایت ملتی ہے
03:27بلکہ اکابرین نے لکھا ہے
03:29کہ اگر اللہ تعالیٰ کسی کو
03:32ولایت سے نواز دے اور خدا نہ خواستہ
03:33وہ کبیرہ گناہ جانبوش کر لیتا ہے
03:35صغیرہ پر اسرار کرتا ہے
03:37تو اس سے ولایت سلب کر لی جاتی ہے
03:40تو آج کل تو ہمارے ہر ایک ولی
03:41بنا ہوا ہے لمبے لمبے ذلفے رکھی ہوئے ہیں
03:43جو کندے سے نیچے رکھنا حرام
03:45انگوٹیاں ایک سے زیادہ پہن رکھی ہیں
03:47یہ پہننا مکروع تحریم حرام
03:49مالائیں لٹکائیں ہوئے زینت کے لیے
03:51یہ منع نمازیں پڑھتے نہیں ہیں
03:53داڑی غائب ہے اور نہ دین کی
03:55اے بی سی آتی ہے اور یہ ملنگ بنے ہوئے
03:57گھوم رہے ہیں اور ایسا ثابت کرتے ہیں
03:59کہ ہم بہت بڑے اللہ کے ولی ہیں فقیر ہیں
04:01اور جو علماء ظاہر ہیں
04:03تو چنے بیچ رہے ہیں ان کو کچھ نہیں آتا
04:05اصل تو ہمیں فقیری آتی ہے
04:07انہیں کوئی فقیری نہیں آتی ہے یہ علم کے فقیر ہیں
04:09یہ عمل کے فقیر ہیں
04:11یہ اللہ تعالیٰ کے رحمت کے فقیر ہیں
04:13انہیں آخرت کے اندر یہ جنت کے فقیر ہوں گے
04:16اگر اللہ ناراض ہوا
04:17اور ان کے لیے سخت عذاب ہیں
04:19ہاں اگر غنی ہیں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
04:21لانت کے سلسلے میں غنی ہوتے ہیں
04:23یا پھر یہ جہنم میں جانے کے اعتبار سے
04:26ان کو غنیپن حاصل ہوتا ہے
04:28کیونکہ جو اللہ رسول کی
04:30شریعت کا مذاک اڑائے
04:32پامال کرے اور ایسے لوگوں کے حامل
04:34کا مذاک اڑائے وہ اصل میں
04:35تمام صحابہ کا مذاک اڑا رہا ہے
04:37وہ اہلِ بیتِ اتحار کا مذاک اڑا رہا ہے
04:40ان سے بڑھ کر کون اللہ تعالیٰ کا
04:42ولی ہو سکتا ہے مجھے بتائیں
04:43اس کے باوجود شریعت پر مکمل طور پر
04:46بالکل پابند تو یہ اس قسم
04:48کے فرادیے لوگوں سے بچنا
04:50امت کے لیے انتہائی ضروری ہے
04:51یہ کہتے ہیں کہ ایسا قانون
04:54جو کسی چیز کو خلاف
04:56قانون کہتا ہو لیکن
04:58شریعت کی نگاہ میں وہ کام درست ہو
05:00تو ایسا کام کرنا
05:01قانون کے خلاف جائز ہوگا
05:04کہ نہیں
05:04دیکھیں بعض ملکی قوانین ایسے ہوتے ہیں
05:08جو شریعت کے مسلمہ
05:09نصوص قطعیہ سے ثابت
05:12شدہ قوانین کے خلاف بنے
05:13اگر فرض کر لیں قرآن کی آیتوں سے
05:15قانون ثابت ہے حدیث سے ثابت ہے
05:17پندرہ سو سال میں اس قانون پر
05:20عمل ہوتا رہا ہے اور اب اس کے خلاف
05:22قانون بنایا تو ایسے قانون کا شرعن
05:24کوئی اعتبار نہیں ہوگا
05:25لیکن اس کے لئے کیا طرز عمل اختیار کرنا ہے
05:28یہ عوام کو اختیار نہیں ہوتا
05:29اس کے لئے بڑے علماء سے رجوع کریں
05:31مفتین کرام سے رجوع کریں
05:33جیسے وہ ہدایت دیں
05:34اس کے تقاضے کے مطابق عمل کیا جائے
05:36اور بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں
05:38کہ فی نفسی ہے جب ان چیزوں کے بارے میں
05:40آپ قرآن و حدیث کو دیکھتے ہیں
05:41کہ اگر کوئی واضح حکم نہیں ہے
05:43تو مانا بھی نہیں ہے
05:44تو اس کا مطلب ہے وہ جائز ہوتا ہے
05:45ایسی مباہ چیزوں کے خلاف قانون بنایا جاتا ہے
05:48جیسے سگنل توڑ دینا آپ کا
05:50رات کے ڈھائی بجے سگنل توڑ کے نکل جائے آپ
05:52تو بظاہر تو شریعت نے
05:54نہ سگنل کی پابندی کرنے کا حکم دیا
05:56نہ توڑنے کا
05:57لیکن اب آپ غور کریں کہ قانون بن گیا ہے
06:00کہ آپ کو سگنل نہیں توڑنا ہے
06:01اور ایکسیڈنٹ وغیرہ ہو جاتے ہیں
06:03تو اس کو فالو کرنا لازم ہوگا
06:04اس لئے علماء نے واضح طور پر فرمایا
06:07کہ ہر وہ ملکی قانون
06:09جو براہ راست شریعت سے متصادم نہ ہو
06:12ٹکراتا نہ ہو
06:14اس کے بالکل جسٹ اپوزٹ مقابل نہ ہو
06:16اس کی وجہ سے شریعت پامال نہ ہوتی ہو
06:19اس قانون کو فالو کرنا
06:21اس کی پیروی کرنا واجب ہو جاتا ہے
06:24اور خصوصا جو رفع عامہ کے لئے قوانین بنایا جائیں
06:27کہ اگر ان کے ہم پابندی نہ کریں
06:29تو مالی خسارہ ہوگا ملک کو
06:32لوگوں کا جانی خسارہ ہوگا
06:34لوگوں کی عزت خراب ہوں گی
06:35اس قسم کے توام قوانین کو
06:37فالو کرنا واجب ہوتا ہے
06:39یہ کہتے ہیں کہ اپنے پیر کی
06:42تعظیم کیسے کریں
06:43کوئی خاص طریقہ ہے
06:45دیکھیں کوئی خاص طریقہ نہیں ہے
06:48وہی جو ایک بذرگ کی تعظیم کا طریقہ ہے
06:50وہی اختیار کرنا چاہیے
06:51یعنی جب وہ تشریف لائیں تو
06:53عدبن کھڑے ہو جائیں
06:54ان کو سلام میں پہل کرنی چاہیے
06:56اگر وہ کچھ اس طلب کریں
06:58تو ان کو چیز عطا کریں
06:59اگر اپنی استطاعت کے اندر ہے
07:01تو ان کا جو شریعت کے دائرے میں رہ کر
07:03حکم ہے
07:03اس کو ماننا چاہیے
07:05اس طرح یہ بس یہ شریعت کے مطابق ہے
07:07باقی یہ کہ
07:08ماذا اللہ ثمہ ماذا اللہ
07:10بعض تعظیماً سجدہ کر دیتے ہیں
07:11یہ حرام اور گناہ کبھی رہا ہے
07:14کفر نہیں ہوتا
07:15ہاں اگر عبادت کے لائق سمجھ کے کرتے
07:17تو سجدہ عبادت تھا
07:19پھر انسان کافر ہوتا
07:20لیکن غالباً جاہل سے جاہل آدمی بھی
07:22اگر مزار کو سجدہ کرے گا
07:23یا کسی پیر صاحب کو سجدہ کرے گا
07:27تو سجدہ تعظیم ہی کرے گا
07:28ان کو قابل تعظیم سمجھ کر ہی کرے گا
07:31خدا تو نہیں سمجھے گا
07:32معبود تو نہیں سمجھے گا
07:33تو بہرحال یہ حرام اور گناہ ہے
07:35کبھی رہ ضرور ہے
07:36ایسے ان کی تعظیم کے لئے
07:38اس طرح کے پہلو اختیار کرنا
07:39جو گناہ میں شمار ہوتے ہوں
07:43مثال کے طور پر پیر صاحب کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں
07:45اب نماز کا وقت ہو رہا ہے
07:46پیر صاحب کو بھی ہوش نہیں نماز کا
07:48لیکن یہ سوچ رہے ہیں
07:49کہ اٹھ کے جائیں گے
07:50تو پیر صاحب کی تعظیم میں فرق آئے گا
07:52نمازی قضاء کر دو
07:53یہ تعظیم حقیقتا
07:55شرعی تعظیم نہیں ہے
07:56بلکہ اس میں شیطان کی مداخلت ہے
07:59اس قسم کی تعظیم بغرہ اختیار
08:00نہیں کی جائے گی
08:02ایک پہلے کولر ہمارے ساتھیں کال لیتے ہیں
08:05السلام علیکم
08:06جی والیکم
08:07بچی صاحب میرا آپ سے کوئسٹن تھا ایک
08:09کہ میرے والیک صاحب کو
08:12چھ سال پہلے نے ان کی ڈیتھ ہو گئی ہے
08:14اور ابائی گھر میں میں
08:15اکیلہ ہی رہتا ہوں
08:16تو باقی بھائی اب یہ کہہ رہے ہیں
08:19کہ آپ نے اس کو
08:20چھ سال سے ہمیں اس کا پرائیہ
08:22جو ہے وہ دیں
08:23تو کیا اس کے شرع کیا کام ہے
08:25مجھے دینا ہے
08:25یا کیا کر رہے ہیں
08:26حالانکہ وہ آتے جاتے رہے ہیں
08:28وہ سارا کارتنی چلتا رہے ہیں
08:29چھیک ہے
08:30میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
08:33اسی کو لے لیتے ہیں
08:35کہ دیکھیں جب کوئی
08:36یہ ہمارے عرف میں
08:37اکثر یہ رواج ہوتا ہے
08:39کہ بعض اوقات
08:40ایک گھر کے اندر
08:41ایک فیملی بھائی وغیرہ
08:42کے رہ رہی ہوتی ہے
08:43اور باقی شادی کرتے جاتے ہیں
08:44باہر نکلتے جاتے ہیں
08:46پھر والدین کے انتقال ہوتا ہے
08:47تو اسی بھائی کے پاس
08:48رہش رہتی ہے
08:49اور کوئی اوبجیکشن نہیں کرتا
08:50اس کو رہنے دیتا
08:51تو ایسی صورت میں
08:53کرایا وغیرہ
08:53بلکل لازم نہیں ہوگا
08:55یہ ہو سکتا ہے
08:57کہ باقی جو شرکاں ہیں
08:59وہ مطالبہ کریں
09:00کہ آپ اس مکان کو بیچیں
09:01اور ہمارا حصہ ہمیں دیں
09:02اور یہ کہے
09:04کہ آپ مجھے کچھ حرصے رہنے دیں
09:06اور اس کا میں رنٹ دے دوں گا
09:07جو عرف عام میں رنٹ بنتا ہے
09:09وہاں پر
09:09یعنی جو مارکٹ ویلیو کے حساب سے
09:11رنٹ مقرر کر لیں
09:12اور پھر جس وارث کا
09:14جتنا حصہ بنتا ہے
09:15وہ رنٹ
09:15اسی حصے کے حساب سے
09:17ان میں تقسیم کر دیا جائے
09:18جیسے ایک بھائی ایک بہن ہے
09:19تو دو حصے بھائی کو
09:20ایک حصہ بہن کو دے دیا جائے
09:22اس طریقے سے وہ رنٹ دے سکتا ہے
09:24لیکن اگر کوئی تیہ نہیں ہوا تھا
09:27اور جبکہ آپ کہہ رہے ہیں
09:28کہ بھائی بہن آتے بھی رہے
09:29خود بھی اس میں رہتے رہے
09:31اب مطالبہ کرنا
09:32یہ شرن بلکل غلط ہے
09:33اگر آپ بالفرض
09:35پریشر میں آ کر دے بھی دیتے ہیں
09:37تو آپ کے لئے دینا تو جائز ہے
09:39لیکن ان کے لئے لینا
09:40بلکل ناجائز ہے
09:41اور آخرت میں
09:42وہ اس کے ایک ایک پیسے کا بدلہ
09:44آپ کو دیں گے
09:45اس لئے اگر آپ کے بہن بھائی بھی
09:46ہمیں سن رہے ہیں
09:47تو ایسا نہ کریں
09:48سگے بھائی ہیں
09:49سگے بہنیں ہیں
09:50تو صرف تھوڑی سی دنیا کے لالچ کے اندر
09:53انسان اپنے سگے رشتوں کو فراموش کر دے
09:55یہ قطن غیر مناسب چیز ہے
09:57تو بہرحال قرائے وغیرہ
09:58کوئی لازم آپ پر ابھی نہیں ہے
10:00ایک بھائی نے پوچھا
10:02کہ کسی نے یہ کہا ہے
10:03کہ جانور زبح کرنا
10:05صرف حج میں
10:06جو حج کی قربانی ہوتی
10:07اس میں ہوگا
10:08بقرائیت پر ہوگا
10:09اور اگر کسی میں
10:10دم وغیرہ لازم ہو جاتا ہے
10:12حج یا عمرے میں
10:12تو دم کے طور پر
10:14قربانی زبح کرنی ہوتی ہے
10:15عام دنوں میں
10:16جانور کو زبح کرنا
10:18ناپسند ہے
10:19کیا یہ بات درست ہے
10:21یہ بالکل غلط بات ہے
10:23اور اس بات کی بنا پر
10:26بغیر سوچے سمجھے
10:27جو کہی گئی ہے
10:28اس پہ نبیوں کے اوپر بھی
10:30ایک الزام
10:31صحابہ اکرام پر
10:32آیل بیت اتحار پر
10:34اور پندرہ سو سال
10:34کی تمام اکابرین
10:36مشتہدین پر بھی اعتراض ہے
10:37کہ کیا ہم گوشت نہیں کھاتے
10:39پورے سال کے اندر
10:40تو وہ جانور کٹتے ہیں
10:41نہیں کٹتے
10:41نہ وہ حج کے لئے کٹ رہے ہیں
10:43نہ بقرائیت کے لئے کٹ رہے ہیں
10:44نہ بطور دم کٹ رہے ہیں
10:45وہ تو اپنی ضرورت
10:46کو پورا کرنے کے لئے کٹ رہے ہیں
10:47اور خود اللہ نے فرمایا
10:48اللہ تعالیٰ وہ ذات ہے
10:52جس نے زمین پر جو کچھ ہے
10:53تمہارے نفعے کے لئے پیدا فرمایا
10:55تو جانور کو
10:56چونکہ زبعہ کیے بغیر
10:58نفعہ اٹھانا ممکن ہے
10:59لہٰذا بظاہر
11:00ایک جانور کو تکلیف تو ہوتی ہے
11:02عارضی طور پر
11:03لیکن خود اللہ تعالیٰ
11:04اس کے رسول نے جائز قرار دیا
11:05نبی کریم گوشت تناول فرماتے رہے
11:07بکری کا گوشت کھایا ہے
11:08اونٹ کا گوشت نہیں کھایا
11:09سال بھر تک
11:10وہ جانور جو زبعہ ہوا
11:11تو کیا مطلب وہ
11:12ایک ناپسندیدہ عمل کرتے رہے تھے
11:14تو یہ مہترس جو ہوتے ہیں
11:16اس قسم کے جس کو ہم
11:17ڈیڑھ خوشیار کہتے ہیں
11:18مادرت کے ساتھ لفظ استعمال کر رہا ہوں
11:19یہ یہ نہیں دیکھتے
11:21کہ ہم اپنی عقل سے
11:22جو ایک قانون بنا رہے ہیں
11:23یا ایک بات کو
11:24اپنی عقلن پسند کر رہے ہیں
11:26اور اس پر ایک نتیجہ مرتب کر رہے ہیں
11:28یہ نتیجہ کس کس کے خلاف جا رہا ہے
11:30یہ اکثر مطلب بیچارے
11:31یا تو کم پڑے لکھے ہوتے ہیں بہت زیادہ
11:33یا بہت ہی زیادہ پڑے لکھے ہوتے ہیں
11:36مادرت کے ساتھ
11:37پی ایش ڈی کی ہوگی
11:38بڑے بڑی ڈاکٹریٹ کی ڈگرییاں
11:39اور مختلف کورسز کی ڈگریز
11:41ان کے پاس ہوں گی
11:42تو وہ پھر اپنے آپ کو
11:43بعض اوقات شریعت کی جو
11:45مطلب لیمٹیشنز ہیں
11:47حدود ہیں
11:47تعلیم ہیں
11:48قوانین ہیں
11:49لاؤز ہیں
11:50ان سے اپنے آپ کو معاورہ سمجھتے ہیں
11:52مجھے خود ایک شخص ملا
11:53وہ پی ایش ڈی کیا ہوا تھا
11:54کہنے لگا میں ثابت کر سکتا ہوں
11:56کہ جمعہ فرض نہیں ہے
11:57بلکہ واجب ہے
11:58تو میں نے پھر دائرہ دب میں
12:00بہت پہلی کی باتیں
12:01میں عالم بھی نہیں تھا
12:02اس وقت تو میں نے دائرہ دب میں رہ کے پوچھا
12:03پوچھ خوردیں
12:04پہلے بتائیں کہ شرن فرض اور واجب کی تعریف کیا ہے
12:06فرض اعتقادی کسی کہتے ہیں
12:08فرض اعتقادی کسی کہتے ہیں
12:10واجب اعتقادی کیا ہے
12:11واجب اعتقادی کیا ہے
12:12بس دیکھیں پریشان ہوگئے
12:14کہ اچھا بعد میں بات کرتا ہوں
12:15ٹھیک ہے آپ تشریف لے جائیں
12:16یہ حالت ہے
12:18کہ آتا جاتا کچھ بھی نہیں ہے
12:19لیکن شرعی معاملات کے اندر کلام کرنا
12:24اور جو شریعت سے وابستہ لوگ ہیں
12:26ان کے بارے میں ایسے کمیٹس پاس کرنا
12:28کہ ہماری ینگ جنریشن
12:29انہیں بلکل بیوقوف
12:31بددو
12:32کمعقل
12:33حکمت سے خالی
12:38بات سمجھ میں نہیں آتی
12:39کہ یہ آپ
12:40سوچ اور فکر
12:41اپنے والدین کیلئے بھی
12:42اختیار نہیں کرتے ہوں گے
12:44کہ میں ایسی بات بولوں
12:45کہ میرے والدین
12:45ڈی گریٹ ہو جائیں
12:46لیکن آپ ایسی بات
12:47ضرور کرتے ہیں
12:48کہ پوری امت گناہگار ہو جائے
12:50اور آپ کے گلے کے اندر
12:52پھولوں کا ہار ڈالا جائے
12:53کہ یہ وقت کا آئین سٹائن
12:54تو ابھی پیدا ہوا ہے
12:55یہ بلکل غلط چیز ہے
12:56ایسے شخص کو
12:57اللہ کی بارگاہ میں
12:58توبہ کرنی چاہیے
12:59ایک مختصر بریک لیں گے
13:00ہمیں یقین ہے
13:01آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں
13:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:04پہلے کالرز ہیں
13:05کال لیتے ہیں
13:05السلام علیکم
13:06السلام علیکم
13:12ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:15وعلیکم السلام
13:16جی ارشاد فرمائے
13:17سر ہمارا یہ سوال ہے
13:20میں خیر پر میرہ سے
13:21بات کر رہا ہوں
13:22جی
13:23ہم پانچے ایک نماز پڑھتے ہیں
13:26جی
13:26اس میں مسئلہ یہ ہوتا ہے
13:29کبھی کبھار جو ہے
13:30پیش امام صاحب نہیں آتے ہیں
13:32جی
13:33جو ہمارے موزن ہیں
13:35وہ ہمیں پھر نماز پڑھاتے ہیں
13:37ٹھیک ہے
13:38لیکن اس موزن کو جو ہے نا
13:41بتیس کی
13:41یہ دانت جو بتیس ہیں نا
13:43یہ مسنو ہی لگے دیں
13:45اوہ
13:46اچھا
13:47اور وہ جب آتا ہے
13:48ان کو نکالتا ہے
13:49پھر دھوکے صاف کر کے
13:51پھر لگاتا ہے
13:52اچھا
13:52پھر ہمیں نماز پڑھاتا ہے
13:55ہمیں یہ معلوم کرنا ہے
13:57کہ کیا ہماری پھر نماز ہوگی
13:59ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں اور
14:01بتاتا ہوں اور
14:02مہربانی آپ
14:03جی میں ارز کرتا ہوں
14:04ایک اور کولر ہے
14:04السلام علیکم
14:06السلام علیکم
14:08جی والیکم
14:09السلام
14:10سوال یہ تھا
14:12کہ اگر وسوسیں آئیں
14:13تو اس سے گناہ نہیں ہوتا
14:15لیکن اگر وسوسوں کے بارے میں
14:16سوچا جائے
14:17اور وسوسیں آئیں
14:18تو اس سے بھی گناہ ہوگا
14:20یا نہیں ہوگا
14:21جی اور
14:22میں انشاءاللہ
14:24ارز کرتا ہوں
14:25یہ بھائی نے ہمارے
14:26خیرپور سے
14:27کویسٹن کیا
14:28بھائی جن
14:29مسئلہ یہ ہوتا ہے
14:30کہ اگر کوئی وہ
14:31بڑے شخص ہوں گے
14:31کہ پوری بتیسی باہر
14:33نکال کر
14:33پہلے انہوں نے
14:34کل لی کرتے ہیں
14:40نہیں پڑتا
14:40فرض کر لیں
14:41کہ اگر ان پر حالت جنابت
14:43بھی تاری ہوتی
14:43فرض کر لیں
14:45انہوں نے پورا غسل کر لیا
14:46اور اب مسنوئی دانت
14:47لگائیں ہوئے ہیں
14:48تو ان کے لئے
14:48اتنا ہی لازم تھا
14:49کہ دانتوں کو نکالتے
14:50کلی کرتے
14:51اور دانت وغیرہ
14:52دھونا چاہیں
14:53ٹھیک ہے
14:53ورنہ ان پر تو
14:54جنابت سرائیت نہیں کرے گی
14:55لیکن اچھا ہے
14:56ان کو بھی دھوکے
14:57انہوں نے لگا لیا
14:57تو غسل کمپلیٹ ہو گیا
14:59وہ نماز پڑھا سکتے ہیں
15:00اور اگر غسل کا
15:01کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
15:02صرف وضو کا ہے
15:03تو وضو میں
15:04تو موں میں
15:04کلی کرنا
15:05صرف سنت کریمہ ہے
15:07اگر کوئی جان بوچ کر
15:09بھی چھوڑ دیتا ہے
15:09تو سنت معقدہ کا
15:11تاریخ ضرور ہے
15:12لیکن اس کا وضو ہو جائے گا
15:13اور جب وضو کمپلیٹ ہے
15:15تو ان کے لئے
15:15نماز پڑھانا
15:16بلکل جائز ہے
15:17تو آپ اس سلسلے میں
15:18آنے والے
15:19تمام وساویس کو
15:20دور کر دیں
15:20وہ اگر نماز پڑھا رہے ہیں
15:22اور اس سے پہلے
15:23دانت نکالتے ہیں
15:24اس سے بھی
15:24کوئی وضو ٹوٹنے کا
15:25تعلق نہیں
15:26دھوکے لگا لیتے ہیں
15:27پہلے وضو کیا ہوا ہے
15:29تب بھی وضو قائم رہے گا
15:30اور ان کا نماز پڑھانا
15:31بلکل درست ہے
15:32یہ بھائی نے کہا
15:33کہ یہ تو
15:34ہمیں معلوم ہے
15:34کہ اگر وسوسے آئیں
15:36تو کوئی گناہ نہیں ہوتا
15:37لیکن جان بوچ کر
15:38کسی وسوسے کے بارے میں
15:39غور کرنا
15:40جس سے اور مزید
15:41وسوسے آئیں
15:41تو کیا حکم شرع ہوگا
15:43دیکھیں آپ
15:45وسوسے سے مراد
15:45اگر یہ لے رہے ہیں
15:46کہ ایک گندہ خیال
15:47ذہن کے اندر آیا
15:48ہمیں جھڑک دینا چاہیے تھا
15:50اس کا آنا تو گناہ نہیں تھا
15:51لیکن پھر ہم نے
15:52حصول لذت کے لئے
15:53اس کو بار بار
15:54ذہن میں لے کر آئے
15:55اور حصول لذت
15:56کا سلسلہ شروع ہو گیا
15:57تو یقین یہ
15:58مکروح ہے
15:59باعثِ کراہت ہے
16:00شریعت اس کو
16:01سخت ناپسندیدہ رکھے گی
16:02وجہ اس کی یہ ہے
16:03کہ جب انسان
16:04کسی چیز پر
16:05تسلسل سے غور تفکر کرتا ہے
16:07تو آہستہ آہستہ
16:08وہ چیز
16:08ہماری طبیعت میں
16:10سرائیت کر جاتی ہے
16:11یعنی گندگی پیدا ہوتی ہے
16:12اور پھر ہمارے قلب میں
16:13کسی گناہ کے
16:14ارادے پیدا ہوتے ہیں
16:16ابھی تو آنکھیں بند کر کے
16:17صرف آدمی سوچے گا
16:18لیکن جب وہ طبیعت میں
16:19راسخ ہو جائے گا
16:20باہر نکلے گا
16:21تو پھر عورتوں کو دیکھے گا
16:22پھر دیکھنے کے بعد
16:23یہی وسوسہ ذہن میں آئیں گے
16:25پھر پیکٹیکل کرنے
16:26کو دل چاہے گا
16:27تو اس لیے شریعت
16:28ہر اس چیز کو
16:29ابتداء ہی منع کر دیتی ہے
16:32کہ جس پر اگر
16:33اولاں توجہ نہ کی جائے
16:34تو انتہائن
16:35یا بقاءن
16:37یا بعد میں
16:38انسان کسی
16:39فیزیکلی گناہ کے اندر
16:40مبتلا ہو جاتا ہے
16:41اس لیے پوری طاقت کے ساتھ
16:43اس کو روکنا چاہیے
16:43میری کتاب قرب الہی لے لیں
16:45بیسٹ بک ہے
16:46اس میں ایسے بہت سارے طریقے لکھے ہیں
16:48کہ اگر آپ ان کو اختیار کریں
16:50ایسی ریاضتیں
16:51قرآن و حدیث سے ثابت شدہ لکھی ہیں
16:53کہ اگر آپ اس کے تقاضے کے مطابق عمل کریں
16:55تو ذہن پاکی ذر رہے گا
16:57اگر وسوسہ آئے گا بھی
16:58تو اتنی طاقت آپ کے اندر
16:59باطنی لحاظ سے پیدا ہو جائے گی
17:01کہ اس وسوسے کو آپ آسانی با آسانی
17:03اپنی ذات سے دور کر سکتے ہیں
17:05بلکہ اگر آپ نے صحیح طریقے سے پڑھ کر عمل کیا
17:07کچھ عرصہ
17:08تو آپ ایک مربی بن سکتے ہیں
17:10بہترین
17:10کہ آپ دوسروں کی اچھے انداز سے
17:12تربیت بھی کر سکیں گے
17:14اللہ تعالی عمل کی توفیق عطا فرمائے
17:16ایک بھائی نے کہا
17:17کہ بعض اوقات ہم قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:19یا کچھ سپارہ پڑھ رہے ہوتے ہیں
17:20پھر ہمیں کہیں جانا ہوتا ہے
17:22تو اس خوف سے کہ ہوا سے وہ صفحہ پلڑ جائے گا
17:24ہم ٹوپی اتار کر
17:25اس سپارے قرآن پر رکھ دیتے ہیں
17:28تو اس طرح رکھ کر جانا کیسا ہے
17:30دیکھیں یہ عدب کے خلاف ہوتا ہے
17:32علماء نے واضح طور پر بیان فرمایا
17:35کہ قرآن پاک پر کوئی کتاب وغیرہ بھی نہ رکھی جائے
17:37اگرچہ یہ رکھنا گناہ نہیں ہے
17:39یاد رکھیں
17:40گناہ نہیں ہے
17:41زیادہ زیادہ مکروع تنزیحی ہے
17:42مکروع تنزیحی وہ فیل ہوتا ہے
17:45یا وہ عمل ہوتا ہے
17:46جس کو شریعت نے ناپسند تو کیا ہے
17:48لیکن اس کے کرنے والا
17:49اگر عادتاً بھی کرے
17:51تو گناہگار نہیں ہوگا
17:52ٹھیک ہے تو گناہ نہیں ہے
17:54اس کے لئے بہتر یہ ہے
17:55کہ وہ کلپ لے لیں
17:55ملتی ہیں یہ اسٹیشنری کی دکانوں پر
17:58وہ جانے سے پہلے آرام سے
17:59وہ کلپ ایک سیڈ میں لگا دیں
18:00وہ صفحے کو پنچ کر کے رکھے گی
18:01روک کے رکھے گی
18:03آئیں اور پڑھنا شروع کر دیں
18:04ایک آدھ لے کر رکھ لیں
18:05تاکہ ہر طرح کی کتاب پڑھتے ہوئے
18:06اگر درمیان میں کبھی
18:07ایسا اٹھ کے جانا پڑے
18:08تو آپ اس میں لگا سکیں
18:10یہ کہتے ہیں
18:11کہ ایک مسلم ڈاکٹر کے لیے
18:14یہ جائز تھا
18:16کہ اس نے صرف اس لیے
18:17علاج سے منع کر دیا
18:19کہ مریض کے پاس پیسے نہ تھے
18:21حتیٰ کہ وہ مریض انتقال کر گیا
18:23اگر بروقت علاج ہوتا
18:25تو وہ بچ جاتا
18:26ایسے ڈاکٹر پر کیا حکم ہوگا
18:29دیکھیں اس میں بہت لمبا یہ جواب ہے
18:32بہرحال تفصیل اس میں یہ ہے
18:33کہ بعض وقت ہم اپنی جہد سے
18:36ایک چیز کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
18:37لیکن سامنے والی کے
18:39نہ تو مجبوری سمجھتے ہیں
18:40نہ اس کے بعد جو وہ
18:42بعد میں بھگتا رہے گا
18:43ہم تو اپنے مریض کو کروا کے
18:45نکل جائیں گے
18:45وہ جو حالات فیس کرتا رہے گا
18:47وہ ہمارے پیش نظر نہیں ہوتے
18:49اور جب ہماری مرضی کے مطابق
18:51کوئی چیز نہیں ملتی
18:52تو ہر شخص گندہ ہے اور خراب ہے
18:53مثال کے طور پر
18:54اگر ڈاکٹر کوئی بڑے ہسپیڈل
18:55کو جوائن کی ہوئے ہیں
18:56اور وہاں ان کو پرمیشن ہی نہیں ہے
18:58کہ آپ کسی مریض کو لے سکتے ہیں
19:00یہاں پر
19:01اور وہاں کے رولز ون ریکولیشن
19:02فالو کرنا
19:03اس ڈاکٹر کے لئے لازم ہے
19:04تو وہاں کوئی رولز کو
19:06بریک نہیں کر سکتا ہے
19:07جیسے انورسٹری کے پروفیسر
19:08کے انورسٹری کے قوانین
19:09کے خلاف چلے گا
19:11کیا عدالت کے اندر
19:12جو لوگ موجود ہوتے ہیں
19:13وہ عدالت کے
19:13یا ملکی قوانین
19:14کے خلاف چلیں گے
19:15پولیٹیشنز کیا
19:16اسی طریقے سے کرنا
19:17ان کے لئے روا ہو جائے گا
19:18ایسا نہیں ہوتا
19:19ان کو فالو کرنا پڑتا ہے
19:20اگر یہاں پر
19:21وہاں پر یہی قانون
19:22ہسپیڈل نے بنایا ہے
19:23وہ ڈاکٹر نے نہیں بنایا ہوتا
19:25کہ آپ کو پہلے
19:26کچھ ریکوائیمنٹس پوری کرنی ہیں
19:28ہاں امرجنسی کے اندر ہو
19:29تو اس کو رکھتے ہیں
19:30اور عموماً رکھتے ہیں
19:31لیکن پرائیوٹ ہاسپیڈلز کے اندر
19:33غالبہ نہیں رکھتے ہیں
19:33اور اس کی وجہ بھی
19:34آپ کے میں ارز کرتا ہوں
19:35تو اس وجہ سے
19:36کہ رولز ریکولیشن
19:37فالو کر رہا ہے
19:38اور اس کے علاوہ
19:39اس کے پاس کوئی خدرت و اختیار
19:40نہیں ہے
19:40تو وہ معذور تصور کیا جائے گا
19:43معذرت کے ساتھ
19:43میرے بھی رشتہ دار ہو سکتا ہے
19:45لیکن بہرحال وہ مجبور ہے
19:46اور دوسری بات یہ ہے
19:48کہ اگر وہ فرض کر لیں
19:49رولز ریکولیشن کو
19:50کروز کر کے
19:51یا ویسے بھی
19:52وہ چلیں آپ کے مریض کو
19:53رکھ لیتا ہے
19:53آپ پیسے نہیں دے رہے
19:54اس نے کر دیا سب کچھ
19:56اس کے بعد کیا ہوگا
19:57پہلی بات تو یہ
19:58کہ اس کو ہسپیڈل سے نکالا جائے گا
19:59یا شوکاز نوٹس وغیرہ
20:01جاری کیا جائے گا
20:02اور پھر جب آپ جا کے
20:03کسی کو بتائیں گے
20:04ڈاکٹر بہت اچھا ہے بھئی
20:05ہمارا تو بغیر
20:06ایک پیسہ لیے
20:06اس نے علاج کر دیا
20:07فوراں
20:08پھر دیکھیں
20:09جو اگلے دن لائن لگی ہوگی
20:10یہاں پہ
20:11سو دوسو مریضوں کی
20:12اور ان کو اگر وہ
20:13اس طرح نہیں کرے گا
20:14وہ جو گالیاں بکرے ہوں گے
20:16آپ تو کام کروا کے چلے گے
20:17وہ ڈاکٹر کیا کرے گا
20:19اس لئے ایک تو یہ
20:19میں نے ایک وہ بات فرس کی
20:21کہ اس جہد سے بھی
20:22اس کو دیکھنا چاہیے
20:23ایک ایک ایک ڈاکٹر کا
20:24اپنا کلینک ہے
20:25اپنا ہسپیٹل ہے
20:26اس کو
20:27اس جو بھی
20:28مطلب کنڈیشن ہے
20:29مریض کی
20:30اس میں دیکھنے کا
20:31اختیار بھی حاصل ہے
20:32بعض چیزیں ایسی نہیں ہوتی ہیں
20:33پولیس کیس بن رہا ہوتا ہے
20:34تو گورنمنٹ ہسپیٹل میں بھیجتے ہیں
20:35لیکن ایسا نہیں ہے
20:36تو پھر بہرحال
20:37اخلاقی تقاضی یہی ہے
20:38شرع تقاضی یہ ہے
20:40کہ جو
20:40انیشل ٹریٹمنٹ ہے
20:52معاملات ہیں
20:53وہ اس کو کم از کم کرنے چاہیے
20:54اور پھر کہنا چاہیے
20:55کہ آپ مزید کریں گے
20:56تو آگے
20:57معاملہ چل سکتا ہے
20:58ورنہ آپ کسی اور ہسپیٹل
21:00گورنمنٹ ہسپیٹل میں
21:00لے جائے
21:01یہ بہت ضروری ہوتا ہے
21:02اب یہ چیزوں پر توجہ نہیں کرتے ہیں
21:04اور یہ بعض لوگ تو
21:06ایسے بھی میں نے دیکھے ہیں
21:07مجھے بتایا
21:07ڈاکٹرز نے کہ
21:08ہم نے رحم کھا کر
21:09ان کو رکھ لیا
21:09مریض ایکسپائر ہو گیا
21:11آپ یقین کیجئے
21:13مجھے خود بتایا
21:13کہ وہ مریض کی لاش ہی لینے نہیں آئے
21:16کیونکہ ڈیوز بن گئے تھے
21:17ان کے اوپر پتہ نہیں
21:18پچاس ہزار ساٹھ ہزار
21:19ستر ہزار
21:20تین چار دن روم میں رکھا
21:21اور پھر وہ بھاگ گئے
21:22کہ خود ہی دفنا دیں گے
21:24انہوں نے پھر ایک ویل فیر والوں کو بلوا کر
21:26اس کی لاش کو پھر وہ دفنایا
21:28لا وارس لاش کے طور پر
21:30یہ صورتحال بھی موجود ہیں
21:32اس لئے بہرحال
21:33دونوں جانب سے ہمیں دیکھنا ہوتا ہے
21:35بعض اوقات پبلک کا مسئلہ ہوتا ہے
21:36بعض پر ڈاکٹرز کی مجبوری ہوتی ہے
21:38لیکن بہرحال
21:39میں اگر ڈاکٹر ہوں
21:41تو میں تو یہ کہوں گا
21:42کہ ہاں بہرحال
21:43ہر مریض کو تھوڑا تھوڑا
21:44کم از کم جتنی اپنی
21:45کیپسٹی ہے
21:46اس میں تو چیک کرنا چاہیے
21:48نہ یہ کہ ہم اتنے بیزار ہو جائیں
21:50اور بعض اوقات ہم لوگوں کی آہیں
21:52کراہیں
21:53ان کے زخم سے بہنے والے خون دیکھنے
21:55کہ اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں
21:57جیسے ڈاکٹر صاحبان
21:58ماشاءاللہ ان کے باتیں ناساب
22:00بڑے مضبوط ہوتے ہیں
22:01ہم جیسے آدمی تو نہیں کر سکتا
22:02تو وہ اتنے زیادہ
22:04وہ طبیعت ان کی اکتا چکی ہوتی ہے
22:06کہ ان کے قلوب پر
22:07عمومی طور پر چیزیں
22:08اثر انداز نہیں ہوتی ہیں
22:09تو پھر وہ ہر ایک کے ساتھ
22:10ایک جیسا رویہ رکھتے ہیں
22:11ایسا نہیں ہونا چاہیے
22:12ڈاکٹر کو
22:13اپنے مریضوں کو
22:15بالکل اپنے بچوں کی طرح دیکھنا چاہیے
22:17اگر اپنے جوان بیٹے کی لاش سامنے پڑھ
22:19یعنی زخمی لاش
22:21زخمی سامنے پڑھا ہو
22:23تو کوئی ڈاکٹر ایسا نہیں ہوگا
22:25کہ وہ کہے گا
22:25پہلے فیز جمع کراؤ پھر میں کروں گا
22:27اس لئے تھوڑا بہت دیکھ لیں
22:28کہ امرجنسی بہت زیادہ ہے
22:30اگر ہمارے چیک کرنے سے کوئی بڑھ سکتا ہے
22:32تو بہرحال اس کو چیک کرنا بھی چاہیے
22:34ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
22:36السلام علیکم
22:37جی موچے صاحب یہ پوچھنا تھا
22:40کہ میرے بھائی ہیں
22:41اور ان پر زکاة بھی ہوتی ہے
22:43اور وہ شادی شدہ ہے
22:44کرائے کے مکان میں رہتے ہیں
22:45لیکن اب یہ ہے
22:46کہ ہماری والدہ بھی ان کے ساتھ رہتی ہے
22:48تو اب وہ ہم زکاة ان کے جب دیں گے
22:50تو اسی پیسوں سے وہ کھانا
22:52وہاں کو بھی کھلار ہوگا
22:53اور کرائے کی مد میں
22:54وہ مکان میں وہ بھی رہ رہی ہوں گی
22:56تو یہ سنگی ہے
22:57کیونکہ والدہ پر زکاة بھی ہوتی ہے
22:59جی جی
22:59ٹھیک ہے
23:00ایک اور کالر ہیں
23:02السلام علیکم
23:03وعلیکم السلام
23:05سر آواز آ رہی ہے
23:06جی بہن آ رہی ہے
23:06جی سر میرا سوال ہے
23:09کہ میرے شوہر کا
23:10اور میرے ماں باپ کا والدین کا
23:12جھکڑا آپس میں چل رہا ہے
23:13کافی عرصے سے
23:14اچھا
23:15اور میرے شوہر جو ہیں
23:16انہوں نے مجھے
23:18مائی کے جانے کی اجازت
23:19نہیں دے رکھی
23:20روکا ہوا ہے
23:21تو
23:22مجھے یہ پوچھنا تھا
23:24میرے والدین چاہتے ہیں
23:25کہ میں اپنے گھر میں
23:26جھگڑا کروں
23:26یا اپنے شوہر سے بات کروں
23:27جیسے بھی وہ
23:28میں ان کے پاس جاؤں
23:29ان کے ساتھ روابت رکھوں
23:31چاہے میرا رشتہ
23:31یا گھر خراب ہو
23:32ٹھیک ہے
23:33میں نے یہ پوچھنا تھا
23:35کہ میرے لئے کیا حکم
23:36میں اپنے شوہر کی بات
23:37مان کے گھر میں رکھی رہوں
23:38ان سے کتا تعلقی رکھوں
23:40یا پھر اپنے والدین کو رکھوں
23:41ٹھیک ہے
23:42ٹھیک ہے
23:43میں بین میں بتاتا ہوں
23:44ایک مختصر سے
23:44بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
23:45اسی جواب کے ساتھ
23:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:48بھائی نے پوچھا ہے
23:49کہ ان کے بھائی شادی شدہ ہیں
23:51اور زکاة کے مستحق ہیں
23:52تو اگر ہم ان کو زکاة دیتے ہیں
23:55تو مسئلہ یہ ہے
23:55کہ والدہ بھی ان کے ساتھ رہ رہی ہیں
23:57تو
23:58اپنے والدین کو
23:59زکاة نہیں دے سکتے ہیں
24:08ایسی چونکہ وہ اس مکان میں رہ رہی ہیں
24:11اور بھائی انہی زکاة کے پیسوں سے
24:13کرایا بھی دے گا
24:14تو گویا کہ اس سے بھی
24:15نفع والدہ کو پہنچا
24:16تو وہ کیا حکم شرع ہے
24:18دیکھیں اچھی طرح یاد رکھیں
24:20کہ جب آپ زکاة
24:21اپنے بھائی کی ملکیت میں دے دیں گے
24:23تو آپ کی زکاة ادا ہو گئی
24:25اب اس مال پر حکم زکاة نہیں ہے
24:28وہ بھائی کا مال ہے
24:29یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ
24:31زکاة کے علاوہ مال
24:32اگر اپنی والدہ کو دیتے
24:34تو شرعن جائز تھا
24:34کہ نہیں تھا
24:35بالکل جائز تھا
24:36اسی طرح جب آپ نے زکاة
24:38اپنے بھائی کو دیتی
24:38زکاة ادا ہو گئی
24:39اب اگر وہ والدہ کو دیں گے
24:41تو وہ حقیقتاً
24:42زکاة ہے ہی نہیں
24:43یا اس مال میں سے
24:44کوئی چیز خرید کر
24:45اس کا فائدہ نفع والدہ تک پہنچے گا
24:47تو وہ حقیقتاً
24:48زکاة سے نفع اٹھانا نہیں کہلائے گا
24:50بیٹے کی زکاة سے
24:52نفع اٹھانا نہیں کہلائے گا
24:54بلکہ ایک بیٹے کے
24:55مال سے نفع اٹھانا کہلائے گا
24:57اور اس کی بارہ ہم نے
24:59یہ روایت سنائی
24:59کہ حضرت بریرہ
25:00رضی اللہ عنہ
25:01بڑی خاتون تھی
25:03اور سیدہ عائشہ صدیقہ
25:04رضی اللہ عنہ کی
25:05آزاد کردہ
25:06کنیز تھی
25:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:09کبھی کبھی کبھار
25:09آپ کی گھر تشریف لے جاتے تھے
25:11ایک دفعہ گئے
25:12تو انہوں نے کوئی گھر کا کھانا رکھا
25:13دوسری چیزیں
25:14سرکاہ نے فرمایا
25:14ہم نے ہانڈی پر
25:15کوئی چیز اُبلتے ہوئے
25:16محسوس کی ہے
25:17وہ کہاں ہیں
25:18تو عرض کی حضرت اللہ
25:19وہ تو ایک صدقے کی بکری ہے
25:21جو بریرہ کو دی گئی تھی
25:22اور آپ تو صدقہ
25:24تناول نہیں فرماتے
25:25سرکاہ نے شاید فرمایا
25:26کہ ان کے لیے صدقہ ہے
25:28اور ہمارے لیے حدیعہ ہے
25:29تو آپ نے فرمایا
25:31اس کی دستی
25:31آگے کا بازو لے کر آؤ
25:32وہ تناول فرمایا
25:33پھر فرمایا
25:34اور لاؤ
25:34وہ لائے
25:35تناول فرمایا
25:36فرمایا
25:37اور لاؤ
25:38عرض کی حضرت اللہ
25:38بکری کی تو دو ہی دستیاں ہوتی ہیں
25:40سرکار نے فرمایا
25:40اگر تم منع نہ کرتے
25:41تو جب تک میں طلب کرتا رہتا
25:43دستیاں آتی رہتیں
25:44اس سے پتہ چلا
25:45کہ دیکھیں
25:46جب وہ صدقے کی بکری
25:47بریرہ رضی اللہ تعالی عنہ تک پہنچی
25:49تو صدقہ ادا ہو گیا
25:51اب اس کا حکم صدقے کا نہیں رہا
25:52اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:54نے اس سے نفع اٹھایا
25:55یہ بعینی جزی ہے
25:57آپ کے اس معاملے کے لئے
25:58بہن نے کوئسن کیا
26:02ماباپ اور شہر کے جھگڑے کے بارے میں
26:04میری بہن گزارش یہ ہے
26:06کہ سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیں
26:07کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:09نے شاہد فرمایا
26:09کہ ایک عورت پر
26:11سب سے زیادہ حق
26:12اس کے ماباپ کا ہوتا ہے
26:13لیکن جب اس کی شادی ہو جائے
26:15تو سب سے زیادہ حق
26:16اس کے شوہر کا ہوتا ہے
26:18اس لئے یاد رکھیں
26:19کہ اگر دو امور کے اندر
26:20حکم دو جمع ہو جائیں
26:22والدین کچھ کہہ رہے ہو
26:23شوہر کچھ کہہ رہا ہو
26:25اور دونوں ہوں جائزی مطلب
26:26تو پھر شوہر کی اطاعت کو
26:28مقدم رکھا جائے گا
26:30اور اگر ایک حرام کا حکم دے رہا ہو
26:32دوسرا نیکی کا حکم دے رہا ہو
26:33تو بہرحال پھر حرام میں
26:34کسی کی اطاعت نہیں ہوگی
26:36چاہے ماں باپ ہوں
26:36چاہے وہ شوہر ہو
26:38کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:39نے شاہد فرمایا
26:40کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں
26:42اللہ تعالیٰ کی معصیت میں
26:45نافرمانی میں
26:45کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہوتی ہے
26:48اب آپ کے لئے حکم یہ ہے
26:50کہ شوہر کہہ رہے ہیں
26:51کہ تم والدین سے نہیں ملوگی
26:52اور والدین سے قطع تعلق کرنا حرام ہے
26:55اور قطع تعلق کا مطلب یہ ہوتا ہے
26:57کہ قلبی نرازگی کے ساتھ
26:58ہر قسم کے حسن سلوک
27:00ان سے منقطع کر دینا
27:01یہ آپ نہ کیجئے گا
27:02کیونکہ شوہر نے
27:03غلط کام کے ایک حرام کام کا حکم دیا ہے
27:06چاہے والدین ان کے حق میں کتنے برے ہوں
27:08آپ کے تو ماں باپ ہیں
27:09لیکن چونکہ شوہر کی اطاعت بھی لازم ہے
27:11اور ہم مشورہ نہیں دیں گے
27:12کہ اس قسم کے عارضی امور کے اندر
27:14دائمی طور پر اپنے گھر کو برباد کر لیا جائے
27:17اس لئے آپ شوہر سے کہیں
27:18ٹھیک ہے آپ کہتی ہیں
27:19آپ کا حکم سراکو پر میں نہیں مل رہی
27:20نا ملنا ایک الگ چیز ہوتا ہے
27:22اور قطع تعلق کرنا ایک الگ چیز ہوتا ہے
27:24قطع تعلق جیسے ہم نے بتایا
27:26قلبی نرازگی کے ساتھ
27:27ہر قسم کے احسان منقطع کر لینا
27:29اور نراز رہنا یہ ہے حکم
27:31یہ ہے قطع تعلق
27:32اور یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
27:34ورنہ ویسے دل راضی ہے
27:36لیکن ملاقات نہیں ہو پاری
27:38یہ تو آپ دیکھیں
27:38جو باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں
27:40بعض پر دس دس سال
27:41اپنے رشتہ داروں سے نہیں ملتے ہیں
27:42تو کیا صرف نام ملنا
27:43یہ قطع تعلق اگر ہوتا
27:45تو قطع تعلق ہی تو حرام ہے
27:46تو اس سب حرام کے مرتقب تو نہیں ہیں
27:48اس لئے آپ اپنے شوہر کی بات مان کے
27:50فلال رکھیں
27:51دوسرا جو ماں باپ یہ کہتے ہیں
27:52کہ تم جھگڑا کرو اپنے شوہر کے ساتھ
27:54نہیں جھگڑا کرنا حرام اور گناہ کبیرہ ہے
27:56میں کے جانا کو فرض اور واجب تو نہیں ہے
27:58اگرچہ شوہر کے لئے حکم شرع یہ ہے
28:01کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار
28:03اسے والدین سے ملنے کی اجازت دینا واجب ہے
28:06یہ لازم ہے
28:08اور چھوڑ کر آنا لازم نہیں ہے
28:10وہ کہے ٹھیک ہے تم چلے جاؤ
28:11یا میکے والے آکر لے جائیں
28:12ہفتے میں ایک بار
28:13لیکن اگر نہیں کرے گا
28:15تو گناہگار ہوگا
28:15تو یہ گناہگار ہو رہا ہے
28:16لیکن اب والدین یہ کہہ رہے ہیں
28:18تم جھگڑا کرو اپنا گھر خراب کر لو
28:20مجھے نہیں سمجھ بھی آتا
28:21کہ یہ والدین ایسا کیوں کر رہے ہیں
28:22ایسا نہیں کرنا چاہیے
28:23انہیں کہنا چاہیے بیٹا اپنے شوہر کا کہنا مانو
28:25اور ہم اپنی غلطیوں پر نگاہ رکھتے ہیں
28:27تم پیار محبت سے شوہر کو سمجھاؤ
28:29کہ وہ اپنی غلطیاں دیکھیں
28:31کہ ہمارے جھگڑے میں غلط کون ہے
28:32اگر ہماری غلطی ثابت ہوتی ہے
28:34ہم معذرت کریں گے
28:35تاکہ میدان معاشر کا بابال ختم ہو
28:37ورنہ وہاں پہ حساب کتاب دینا ہوگا
28:39تم اپنے شوہر کو سمجھاؤ
28:40ایک قدم ہم آگے بڑھتے ہیں
28:42ایک قدم وہ آگے بڑھے
28:43اپنی غلطیوں میں قدم ہم پیچھ اٹھتے ہیں
28:45ایک قدم وہ پیچھ اٹھے
28:46اور پیار محبت کا محول بناتے ہیں
28:48تاکہ ہماری آنے والی نسلیں
28:50یہ ریسلنگ نہ دیکھتے رہے ہیں
28:51کہ یہاں دادا جان نے حملہ کیا
28:54نانا جان نے
28:54یا نانی جان نے
28:55یا ابا حضور نے حملہ کر دیا
28:57یہ سارے اختلافات کر کے
28:58اپنی نسلوں کے اندر
28:59نفرت پھیلا کے چلے جانا
29:01یہ کون سی حکمت ہے
29:03یہ کون سی دانشمندی ہے
29:04کہ اس میں آپ کو
29:05کوئی بڑا پن نظر آتا ہے
29:06ہمیں اپنے آپ کو
29:07گھر کا بڑا بھی کہتے ہیں
29:08اور کام اتنے چھوٹے چھوٹے کر رہے ہوتے ہیں
29:10اس لئے میری گزاریش ہے
29:12بہن سے
29:13کہ اپنے شوہر کی تاعت کرتے ہوئے
29:14پیار محبت سے ان کو رازی کریں
29:16وعد شوہر چلے جائیں
29:17والدین سے ٹیلیخون پر کونٹیٹ کر کے
29:19ان کو پیار محبت سے سمجھائیں
29:21کہ میرا فیلال نہ ملنا
29:22کوئی نرازگی کے وجہ سے نہیں ہے
29:24حکمت کے تحت میں
29:24اپنے گھر خراب نہیں کر سکتی ہوں
29:26لیکن آپ کو بھی تھوڑا بات سمجھنی چاہیے
29:28اللہ تعالیٰ دونوں فریقین کو
29:31سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
29:32ایک بھائی نے فرمایا تھا
29:34کہ اگر ہمیں کہیں جانا ہے
29:37اور وقت بہت قلیل ہے
29:38یعنی جلدی روانہ ہونا ہے
29:40تو کیا ہم کرسی پر بیٹھ کر
29:41نماز پڑھ سکتے ہیں
29:42دیکھیں تنگیہ وقت میں
29:44کرسی پر بیٹھ کے نماز سے کیا مسئلہ ہے
29:46جب آپ صحت مند ہیں
29:47اور آپ نے اگر کہیں جانا ہے
29:49تو جو دو منٹ میں کرسی پر بیٹھ کے نماز ہوگی
29:51وہی دو منٹ میں کھڑے ہو کر بھی نماز ہو جائے گی
29:53تو کہیں جانے کی وجہ سے
29:55یہ ایسا کوئی عذر پیدا نہیں ہو جاتا
29:57کہ آپ کے لئے فرائز وغیرہ میں
29:59واجبات میں
30:00قیام کا فرض تر کرنا جائز ہو جائے
30:03تو لہٰذا آپ کو کھڑے ہو کر یہ نماز پڑھنی ہوگی
30:06کسی نے کہا کہ
30:07بعض وقت کوئی شخص بڑی شخصیت مرتی ہے
30:09تو ان کے نام پر کرکٹ کا
30:11یا والی بال کا
30:12ٹورنمنٹ منقت کر دیا جاتا ہے
30:14کیا یہ صحیح ہے
30:15یہ بلکل بیکار سی بات ہے
30:17یہ ہمارے ہاں بس چل رہی ہے
30:19کوئی گانے والا فوت ہوگا
30:20کوئی سنگر
30:21تو اس کی یاد میں
30:25ایک گانے کا ہی پوریم رکھ لیا جاتا ہے
30:27یا محمد تی جلال کے سامنے کھڑے ہو گئے
30:30یہ ایک منٹ کی خاموشی
30:31یہ ہمارے مذہب کے طریقہ نہیں ہے
30:33ہمارا مذہب یہ کہتا ہے
30:35کہ اگر کوئی فوت ہوا ہے
30:36چاہے کتنا یہ فاسق و فاجر و گناہگار کیوں نہ ہو
30:38اس کے لئے دعائے بخشش و مغفرت کریں
30:41ہاں ایمان پر رخصت ہونا
30:42یعنی یوں کہلیں
30:44بلکہ کفر پر مرنا یقینی نہ ہو
30:46یقینی ہے ایسے کہ وہ مرتے ٹائم کہہ گیا تھا
30:50کہ میں اسلام سے نفرت کرتا ہوں
30:51میں فلان یہودی ہو گیا
30:53عیسائی ہو گیا فلان
30:54تو وہ مرتد ہو کے مرائے وہ تو صحیح
30:56لیکن اگر اس نے بظاہر پوری زندگی گناہ میں گزاری
30:59اور کوئی کفریہ چیز ظاہر نہیں ہوئی
31:01تو مسلمان ماننا واجب ہے
31:03تو پہلی چیز یہ کہ اس کے لئے
31:04عیسال ثواب کا احتمام کیا جائے
31:06اور اس کے لئے دعائے بخشش و مغفرت کی جائے
31:09اور بہتر ہے کوئی ثواب جاریہ کیا جائے
31:11یہ کیوں نہیں کرتے
31:12کہ اس کے نام کی قرآن پاک مسجد میں رکھوا دیں
31:15کوئی مسجد بنوانے میں اس کے نام کا حصہ ملا دیں
31:18تاکہ اس کے لئے چلو ثواب جاریہ ہوتا رہے
31:20لیکن یہ جو کرکٹ میچ اور فلان چیز اور یہ
31:22اس کا کیا فائدہ ہوگا
31:23یہ خود ایک مباہ چیزیں ہیں
31:25اور اگر اس میں نماز قضا ہوں
31:26جھگڑا ہو جوا لگے
31:27تو حرام اور گناہ کبیرہ
31:29تو کیا حرام اور گناہ کبیرہ
31:30سے اس کو قبر میں کوئی راحت ہوگی
31:32کیا اس شخص کو یہ بتایا جائے گا
31:34ابھی تمہاری یاد کا کرکٹ ٹورنمنٹ ہو رہا ہے
31:36اور وہ مردوں کے سامنے فخر کرے گا
31:38کہ میرے نام کے ٹورنمنٹ ہو رہے ہیں
31:40اسے تو پتہ بھی نہیں چلے گا آپ کیا کر رہے ہیں
31:42اور نہ یہ کوئی نیکی کا کام ہے
31:44اور نہ سوابی اصال کر رہے ہیں
31:45کہ چلو اس کو قبر میں راحت اور سکون ملے
31:47اور اس پر رحمتوں کا اور نورانیت کا نزول ہو
31:50اس لئے بیکار چیزوں سے دور رہ کر
31:52اور جو کام کی چیزیں ہیں وہ کرنی چاہیے
31:54اور اس کے لئے ہماری شریعت کی تعلیم
31:56بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے
31:58یہ کہتے ہیں کہ ہم نے درزی کو سینے کے لئے سوٹ دیا
32:01اور اس نے جب ہمیں دیا تو وہ تبدیل شدہ تھا
32:04اس نے کہا پتہ نہیں آپ کا میں نے کسی کو دے دیا
32:06آپ یہ لے جائیں
32:07تو اب دو کوئی سنوں نے کی ہیں
32:09ایک یہ کہ کیا وہ درزی سلائی کا مستحق ہوگا
32:11کہ نہیں ہوگا ہم اس کو سلائی کے پیسے دے یا نہ دیں
32:13اور دوسرا یہ تبدیل شدہ لباس ہم رکھ سکتے ہیں یا نہیں
32:17دیکھیں پہلی بات یاد رکھیں
32:20کہ جب ہم کسی کو کوئی کام دیتے ہیں
32:21اور وہ ایسا کام کرتا ہے
32:23کہ اس کا اثر اس چیز میں ظاہر ہوتا ہے
32:25جیسے درزی کو کپڑا دیا
32:27اس کا اثر کیا ظاہر ہوتا ہے
32:28کہ سل جاتا ہے
32:30تو یہ جب اس طرح کا معاملہ ہوتا ہے
32:32تو ایسا شخص عجرت کا مستحق اس وقت ہوگا
32:36جب کام کر کے شئے آپ کے سپرد کر دے
32:38اگر اس نے شئے سپرد ہی نہیں کی
32:41تو پھر یاد رکھیں وہ عجرت کا مستحق نہیں ہے
32:47دوسری بات یہ ہے
32:48کہ کیا اس چگر کوئی چیز گم گئی ہے
32:51تو کیا اس کا تعوان دینا
32:53زمان دینا اس پر لازم ہوتا ہے
32:54اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
32:56پہلی بات تو یہ کہ
32:57اگر تو اس نے آپ کے مال کی ایسی ہی حفاظت کی ہے
33:00جیسے حفاظت کرنی چاہیے تھی
33:02جیسے اپنے مال کی حفاظت کرتا ہے
33:03جیسے عموماً درزی دکان میں رکھے ہوئے
33:06سیلوے سوٹ جو تیار شدہ ہیں
33:08ان کی حفاظت کرتے ہیں
33:09اور اس کے باوجود وہ مال غائب ہو گیا
33:11تو یاد رکھیں کہ ایک پیسے کا دیندار نہیں ہے
33:13کیونکہ اس وقت یہ مال
33:15اس کے پاس ایک امانت کی حیثیت رکھتا ہے
33:18اور اگر امانت ضائع ہو جائے
33:20تو امین پر تعوان نہیں ہوتا
33:22یہاں آپ پہ کوئی تعوان نہیں
33:23لیکن یہاں دوسری صورت ہے
33:25دوسری صورت یہ ہوتی ہے
33:26کہ اس سے مال غائب ہوا
33:27اور اس کی کوتاہی تھی
33:28جیسے اس نے کسی اور کو مال دے دیا
33:30اقرار بھی کر رہا ہے
33:31تمہارا سوٹ کسی اور کو دے دیا
33:32اب کس کو دیے بھی نہیں پتا
33:34اور تم یہ لے جاؤ
33:35اس کا مطلب ہے
33:36اپنی کوتاہی کا خود اقرار کر رہا ہے
33:38ایسے صورت میں تعوان لازم ہوتا ہے
33:40تعوان کو عربیق میں مثل بھی کہتے ہیں
33:43کہ اس کا مثل اس کو دینا ہوگا
33:44اور یہ مثل دو طرح کا ہوتا ہے
33:46اگر تو کوئی ایسی شئے ہوتی نہ
33:48جس کا وزن کیا جاتا ہے
33:50یا جس کو برتن میں ناپا جاتا ہے
33:52جیسے گیہوں کو تول کے دیا لیا جاتا ہے
33:55اور بعض اوقات گیہوں کو کرستر وغیرہ کے اندر
33:57ناپ کر دیتے ہیں
33:59لیتے دیتے ہیں
34:00ٹوکروں کے اندر خجونیں لی دی جاتی ہیں
34:02تو جس کا وزن کیا جائے
34:03ان کو موزونی کہتے ہیں
34:04اور جن کو برتن سے ناپتے ہیں
34:06ان کو مکیلی اشیاء کہتے ہیں
34:08یہ اگر کوئی شخص ضائع کر دیتا ہے
34:10تو اس پر مثل سوری واجب ہوتا ہے
34:13مثل سوری کا مطلب جیسی یہ چیزیں ہیں
34:15اسی کے صورت کی ایک مثل دیں
34:17گندم ضائع ہوئی
34:18تو چونکہ طول کے اسی کی مثل گندم دے سکتے ہیں
34:20تو گندم ہی دینی ہوگی
34:21اسی طرح اگر چاول وغیرہ ہیں
34:24تو چاول ہی دینے ہوں گے
34:26لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
34:28کہ مثل سوری دینا ممکن نہیں ہوتا
34:30یہ اس وقت ہوتا ہے
34:31کہ جب چیزیں جو چیز آپ نے دی
34:33اس کی مثل کوئی موجود نہ ہو
34:34جیسے کسی نے اگر آپ کی بکری ہلاک کر دی
34:37تو بکری کی مثل بکری نہیں بن سکتی
34:39کیونکہ بکریوں میں تفاوت اور فرق بہت زیادہ ہوتا ہے
34:42تو لہٰذا ایسی صورت میں
34:43پھر مثل مانوی کی طرف آتے ہیں
34:45مثل مانوی کا مطلب ہوتا ہے قیمت
34:47تو لہٰذا اب یہ سوٹ جو ہیں
34:49یہ مطلب موضونی مکیلی اشیاء نہیں ہیں
34:52اور یہ ایسی گننے والی چیزیں ہیں
34:55جن کا ہر فرد ایک دوسرے سے جدہ گانا ہوتا ہے
34:58اس کو عددی متفاوت کہتے ہیں
35:01ایک دوسرے سے جدہ جدہ
35:03لہٰذا خلاصے کلام یہ ہوگا
35:05کہ یہ درزی اب یہ سوٹ آپ کو اس کے بدلے میں نہیں دے سکتا
35:08کیونکہ نہ مثل سوری بن رہا ہے
35:10نہ مثل سوری بن رہا ہے
35:12سوری نہیں بن رہا
35:13تو یہ نہیں دے سکتے
35:14اب مثل مانوی کی طرف آئیں گا
35:15اور وہ کیا ہے قیمت
35:16آپ اپنے سوٹ کی قیمت بتائیں
35:18اور اس سے وہ قیمت
35:19اس سے رسول کریں
35:20اور وہ ایک کپڑے کی ہوگی
35:21سلوے سوٹ کی نہیں ہوگی
35:23وہ اس کو دینا لازم ہے
35:24یہ اس کا بدلہ نہیں بن سکتا ہے
35:26تھوڑا الفاظ مشکل ضرور تھے
35:28لیکن میں ہر لفظ کی تشریح بھی کرتا رہا
35:30کوشش یہ کریں
35:31کہ یوٹیوب کے اوپر اسے دو تفاہ سن لیں
35:32تو انشاءاللہ بہت ہی آپ کو فائدہ ہوگا
35:35آپ چونکہ پروگرام کے وقت تقریباً ختم ہو رہا ہے
35:38تو انشاءاللہ آپ سے اجازت طلب کریں گے
35:40کل انشاءاللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
35:42آٹھ سے نو بجے
35:43ضرور ہمارا پروگرام دیکھا کریں
35:45یہ آپ کا مجھ پر بھی احسان ہوگا
35:47اپنے اوپر بھی احسان ہوگا
35:48کہ آپ دیکھیں گے سیکھنے کو ملتا ہے
35:50اور دوسروں کو ترغیب دیا کریں
35:51ایک آدمی بھی دیکھ کر اگر اصلاح پائے گا
35:54کوئی چیز سیکھے گا
35:54آپ کے لئے بہت بڑا ثواب جاریہ ہے
35:56اللہ تعالیٰ ملک کی توفیق تفرمائے
35:58آمین وآخر دعوانا
36:00ان الحمدللہ رب العالمين
36:18میں مریضِ عشقِ رسول ہوں
36:27وہ حبیب میرا طبیب