- 7/3/2025
Dars e Quran Bamutalliq Shaheedan e Karbala
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#hazratimamhussain #MuharramSpecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:30That the end of the year, which is the question of God, which is the question of God.
03:00ڈالجنات کی صورت کے اندر
03:01رب تبارک و تعالیٰ کے رضا
03:03اور رضوان کی صورت کے اندر
03:05اور رب تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
03:07جو سلامتیوں کے پیغام
03:08سلام قولا من رب الرحیم آ رہا ہوگا
03:11فرمائے کہ ساری کی ساری چیزیں
03:13انہی لوگوں کے لیے ہیں
03:14ذالک الذی یبشر اللہ عبادہ
03:17الذین آمنوں وعمل الصالحات
03:19وہی بشارتیں ان لوگوں کے لیے
03:21جو صاحبانیں ایمان ہیں اور عمل ہیں
03:23آپ دیکھیں گے
03:25بچے بیٹھے ہوئے ہمارے نوجوان
03:27کہ قرآن کے اندر یہ جہاں بھی
03:30کامیابی اور کامرانی کا ذکر
03:31کیا جاتا ہے تو یہی پیر ذکر
03:33کیا جاتا ہے کہ
03:34اِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِرُ الصَّالحَاتِ
03:36اِنَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِرُ الصَّالحَاتِ
03:38ایمان اور عمل صالح
03:40یہ کامیابی اور کامرانی
03:43اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
03:45محبوبیت کا درجہ ہے
03:47ایمان
03:47ایمان کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہے
03:50اور اگر ایمان ہے
03:52اور عمل نہیں ہے
03:53تو یہ ایسا ہے
03:54کہ جیسے درخت تو ہے
03:55لیکن اس کا سمرہ نہیں ہے
03:57اس کا میوہ نہیں ہے
03:59اس کا پھل نہیں ہے
04:00تو یہ ایک سات رب تبارک و تعالیٰ نے
04:02قرآن کے اندر ہر جگہ ذکر فرمایا
04:04یہاں بھی فرمایا
04:06کہ
04:06الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِرُ الصَّالِحَاتِ
04:08وہ لوگ جو ایمان لے کر آئے
04:10اور انہوں نے عملِ صالح کیا
04:12اس پر جتنی گفتگو کی جائے
04:14کہ ایمان کیا چیز ہے
04:16ایمان کی اصل کیا ہے
04:17ایمان کی بنیاد کیا ہے
04:18عملِ صالح کیا ہے
04:20پھر عملِ صالح کی جو فیرس رب تبارک و تعالیٰ نے
04:23قرآن مزید فرقان حمید کے اندر ذکر فرمائی
04:25کہ وہ کون کون سے عملِ صالح ہیں
04:28جو انسان کو جنت کا مستحق بناتے ہیں
04:30رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر کامیاب و کامران فرماتے ہیں
04:34اور یہ بھی فرمایا
04:35کہ
04:35فرمایا کہ انسان جتنی نیکی کرتا ہے
04:42اور جتنے زیادہ انسان اچھے آمال کرتا ہے
04:45تو رب تبارک و تعالیٰ اتنا ہی زیادہ اس کو عجر بڑھا کے عطا فرماتا ہے
04:50سبحان اللہ
04:55فرمایا تم ایک نیکی کروگے
04:57میرا مالک و مولا بڑھا کر اسے دس گنا زیادہ عجر عطا فرمائے گا
05:01اور کئی تو فرمایا کہ کئی سات سو گونہ رب تبارک و تعالیٰ بڑھا کر عطا فرماتا ہے
05:08بنیاد یہی ہے
05:09کہ رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر کمی نہیں ہے
05:12تم ایک قدم چلتے ہو
05:14اللہ کی رحمت دوڑ کر تمہیں تھام لیتی ہے
05:18رب تبارک و تعالیٰ کی رحمت تمہیں لے آتی ہے
05:20لیکن اصل چیز ہے کہ اپنی زندگی جو ہے
05:23اس کے مطابق گزارو
05:32رب تبارک و تعالیٰ تمہیں دونوں جہانوں کے اندر کامیاب و کامران فرمائے گا
05:37درمیان کے اندر ایک آیتِ کریمہ کا ٹکڑا ہے
05:39اس میں رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
05:41اے حبیب آپ فرما دیجئے اپنی زبان سے فرما دیجئے
05:51کہ لا اسألکم علیہ اجرہ
05:52یہ جو جملہ ہے یہ قرآن کے اندر آپ کو کئی مقامات پر ملے گا
05:57یہ انبیاء کرام نے ہر امت سے کہا
05:59کہ ما اسألکم علیہ اجرہ
06:00ہم اس تبلیغ اور اس اللہ کے پیغام کو پہنچانے کی
06:05کوئی عجرت تم سے نہیں لے رہے
06:07اور کوئی اس کا بدل اور بدلہ تم سے نہیں طلب کر رہے
06:10کہ ہم یہ تبلیغ کر رہے ہیں
06:12اس کے بدلے میں ہمیں یہ چیز دوں
06:13ہم یہ تبلیغ کر رہے ہیں اس کے بدلے میں یہ چیز دوں
06:16لیکن فرمایا یہاں پر خاص طور پر
06:18اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی فرمایا
06:20جو سب نبیوں کا تھا
06:22دوسرے مقام پر فرمایا
06:23قل اللہ اسألکم علیہ اجرہ وما انا من المتکلیفی
06:26فرمایا میں تم سے اس تبلیغ کا
06:28اور اس اللہ کے پیغام کو تم تک پہنچانے کا
06:32کوئی بدل اور بدلہ اور کوئی عجرت نہیں مانگتا ہوں
06:35اور نام متکلیفین میں سے ہوں
06:38نام تکلف کرنے والوں میں سے ہوں
06:40لیکن یہاں پر خاص طور پر فرمایا
06:42کہ وہی ثابتہ ہے وہی اصول ہے
06:44کہ قل اللہ اسألکم علیہ اجرہ
06:47میں تم سے کوئی اجر طلب نہیں کرتا
06:50لیکن فرمایا
06:51اللہ المودت فرقربا
06:53لیکن جو ہے وہ جو میرے قربا ہیں
06:57ان کی جو مودت اور محبت ہے
06:59اس کو بلوز خاطر رکھو
07:01اس کی تفسیریں دو طرح سے ذکر کی گئی ہیں
07:04ایک تفسیر تو متلک ذکر کی گئی ہے
07:06کہ نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:08چونکہ حضور علیہ السلام قریش سے تھے
07:11بنو حاشم سے تھے
07:13تو سامنے بھی جتنے لوگ کھڑے تھے
07:15وہ بھی قریش اور بنو حاشم کے تھے
07:17حضور کے خاندان کے تھے
07:19ابو لاب تھا وہ نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم کا
07:21حقیقی چچا جس کی مضمت کے اندر
07:24قرآن کے پوری آیت اتری
07:26اور وہ حضور علیہ السلام کے خاندان سے
07:29بنو حاشم سے قریش سے
07:31اور حضور علیہ السلام کے ساتھ
07:33اتنی قرابت کا رشتہ
07:34لیکن اس کے باوجود
07:36اس کا جو ایمان نہ ہونا
07:38اور اس کا نبی کریسی صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنا
07:41اللہ کے دین کی مخالفت کرنا
07:42اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے دین کے راستے میں
07:45رکاوٹیں پیدا کرنا
07:46تو رب تعالیٰ نے اس کی مضمت کے اندر
07:48پوری سورہ لحب اتاری
07:49ایک وہ شخص ہے
07:51دوسرا نبی کیسی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا
07:53حضرت سیدنا عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:55حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:57مولا کائنات علی و مرتضی کرم اللہ تعالی و عجل کریم
08:00یہ وہ لوگ ہیں
08:01جو ایمان لے کر آئے
08:02اسی نبی حضور علیہ السلام کی
08:04جو قزن خاندان کے اندر ہیں
08:06ان رشتہ داروں کے اندر ہیں
08:07تو فرمایا کہ اور میں تم سے نہیں کرتا ہوں
08:09لیکن کم سے کم جو ہے
08:11جو رشتہ داری کا میرا تمہارا تعلق ہے
08:15اس کی پاسداری تو رکھو
08:16اور دین کے راستے میں رکاوٹیں پیدا نہ کرو
08:20اور دین کے راستے میں جو ہے وہ خرابیاں پیدا نہ کرو
08:24میں تم سے کوئی عجرت نہیں طلب کرتا ہوں
08:27سوائے قرابت کی محبت کے
08:29یعنی وہ جو میرا اور تمہارا قرابت کا رشتہ ہے
08:33اس قرابت کے رشتے کا تو کچھ لحاظ کرو
08:36اور لحاظ کرنے کے بعد جو ہے
08:38اللہ کے دین کو خراب نہ کرو اور مجھے رخصان نہ پہنچاؤ
08:41یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے
08:43نبی علیہ وسلم کو مکہ مکرمہ کے اندر ستایا
08:46اور شہب عبی طالب کی گھاٹی کے اندر
08:48تین سال تک محصور کیا
08:50کھانا پینا بمت
08:51اور اس کے بعد بائیکارڈ کیا گیا
08:53یہ خاندان کے سارے لوگ تھے
08:54پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حجرت کرنی پڑی
08:57اور حضور السلام مدینہ منورہ شریف کے اندر تشریف لائے
09:00ایک تفسیر یہ ہے
09:01دوسری تفسیر علامہ فخر الدین رازی رحمت اللہ تعالی نے ذکر فرمائی ہے
09:06اور تفسیر کشاف کے حوالے سے ذکر کی ہے
09:09اور اس کو ہمارے اہل سنت کا ایک بہت بڑے جلیل القدر
09:13عالم دین حضرت علامہ فقی العصر فقیہ ملت
09:16مفتی جرار الدین امجدی رحمت اللہ تعالی
09:19جو حضور صدر شریعہ کے شاگرد بھی ہیں
09:22انہوں نے ذکر فرمائی
09:23تفسیر کبیر کے حوالے سے
09:25اور تفسیر صاحب تفسیر کبیر نے
09:27صاحب کشاف کے حوالے سے ذکر کیا
09:29کہ یہ جو آیت کریمہ ہے
09:31اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:33کہ میں تم سے کوئی عجر طلب نہیں کرتا
09:35میں تم سے کوئی تبلیغ کا بدل طلب نہیں کرتا
09:38لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں
09:40کہ
09:40میری جو قربہ ہیں
09:45میرا جو خاندان ہے
09:46اور میری جو رشتدار ہیں
09:48جن سے میری نسبت ہے تعلق ہے
09:50کم سے کم ان کا لحاظ رکھو
09:53ان سے محبت کرو
09:54اب سوال یہ اڑتا ہے
09:56کہ بھئی یہ تو پھر آپ نے
09:57کوئی بدل طلب کر لیا
09:58سب انبیاء اکرام تو کہتے ہیں
10:00کہ ماہ سارکم علیہ اجرہ
10:02ہم کچھ نہیں مانگتے
10:02تو آپ نے تو
10:03اللہ تبارک و تعالیٰ کا پاکیزہ کلام ہے
10:08اور یہ رب تبارک و تعالیٰ نے خود فرمایا
10:10کہ اے حبیب آپ فرما دیجئے
10:12رب تبارک و تعالیٰ کبھی کوئی ایسی بات
10:14مودد کرنا محبت کرنا
10:16ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے محبت کرنا
10:19ویسی ایک لازمی ضروری ہے
10:20پھر حضور سے محبت کرنا
10:23اور حضور علیہ السلام سے
10:25نسبت رکھنے والی
10:26ہر چیز سے محبت کرنا
10:28یہ تو ایک ویسے ہی بندہ مومن کے
10:30ذمہ داری کے اندر
10:31اور بندہ مومن کو اوپر فریضہ ہے
10:33یہ ایک تعقید کے لیے فرمایا
10:35فرمایا میں تم سے کسی چیز کا بدل
10:37یہ بھی بدل نہیں ہے
10:38یہ بھی بدل نہیں ہے
10:40لیکن میں تمہیں تعقید کرتا ہوں
10:42تمہیں تنبی کرتا ہوں
10:43کہ میرے جو قربہ ہیں
10:45ان سے محبت کرو
10:47ان سے مبدت کرو
10:48اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:50جو خطبہ حج اطا فرمایا
10:53خطبہ حج کے بعد
10:54اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:55غدیر خم کے موقع پر فرمایا
10:57کہ لوگوں اگلے سال یہاں پر
10:59میری تمہاری ملکات ہو نہ ہو
11:01لیکن میں تم سے کہتا ہوں
11:02کہ
11:03فرمایا لوگوں میں تم سے کہتا ہوں
11:10کہ دو سکیر اور بھاری چیزیں
11:13تم میں چھوڑ کے جا رہا ہوں
11:14ایک اللہ کی کتاب ہے
11:16جس میں ہدایت بھی ہے
11:17جس میں نور بھی ہے
11:18اور ایک میری سنت ہے
11:20فرمایا میری سنت کو
11:22اور قرآن کو
11:22اور سنت کو مضبوطی سے تھام کے رکھنا
11:24دوسری تنمیزی اور نسائی کے حدیث پاک ہے
11:27کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:28فرمایا کہ میں قرآن چھوڑ کے جا رہا ہوں
11:44اور اپنے آلِ بیعت کو چھوڑ کے جا رہا ہوں
11:47سبحان اللہ
11:48اب یہ قرآن کو اور آلِ بیعت کو چھوڑ کے جا رہا ہوں
11:52قرآن اور سنت کا تو آپس میں بالکل نظر آتا ہے
11:55کہ ایک اللہ کا کلام ہے
11:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام ہے
11:58قرآن کو چھوڑ کے جا رہا ہوں
12:00اور آلِ بیعتِ اتحار کو چھوڑ کے جا رہا ہوں
12:03اس کی تفسیر کیا ہے
12:05اور اس کی حقیقت کیا ہے
12:07اس کا آپس میں کیا تعلق ہے
12:08اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کی
12:11جو ایک تشریح ہے وہ کیا ہے
12:13فرمایا اس کی عملی تشریح دیکھ رہی ہو
12:16تو کربلا کے میدان کو دیکھ لیں
12:18اس کی عملی تفسیر دیکھ رہی ہو
12:19This is an experience on the method that we take an application, which I do want to Hz.
12:24and I willow on the method of A-R-A-T, which I can find on the method of A-R-A-T, which is a solution of that is called the doctrine of A-R-A-T, which I can find.
12:37And we will provide the method of our doctrine and the doctrine of A-R-A-T, which I will provide.
12:44ما يستحق علي
12:45تو اللہ تبارک و تعالیٰ
12:47ربی صلی اللہ علیہ وسلم کی عال
12:49اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
12:52قربلا کے میدان
12:54کے اندر نکلے اور
12:55اس کی تفسیر کر کے دکھائی
12:57کہ قرآن چھوڑ کے جا رہا ہوں
13:00اور قرآن کے محافظ
13:02آل بیت اتھار کو چھوڑ کے جا رہا
13:04پیارے نوجوان بچو
13:05اس سے حدیث تیبہ کے اندر آپ نے دیکھا
13:08کہ محبت آل بیت کو
13:09کشتی نو سے تعبیر کیا
13:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دوسری حدیث پاک ہے
13:15اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:16اصحابی کن لجوم
13:18فابی ایہم اقتدائتم احتدائتم
13:20فرمایے میرے صحابہ
13:22یہ چمکتے ہوئے ستارے ہیں
13:24جیسے گزشتہ زمانوں کے اندر لوگ
13:26ستاروں کو دیکھ کر اپنی منزل
13:28کا تعین کیا کرتے تھے
13:30فرمایے یہ ہدایت کے ستارے
13:32یہ میرے صحابہ یہ ہدایت کے ستارے ہیں
13:35ان کو دیکھ کر
13:36صراطِ مستقیم اور منزل اپنی تیہ کرنا
13:39فرمایے ان میں سے جس کی اقتداء کروگے
13:41گمراہ نہیں ہوگے
13:43کامیاب و کامرار ہو جائے گا
13:44اصحابی کن نجوم
13:46فابی ایہم اقتدائتم
13:49احتدائتم
13:50فرمایے نقصان اور خسارے کے اندر
13:52کسی بند گلی میں نہیں لے کے جائیں گے
13:54بلکہ صراطِ مستقیم پر اور کامیابی پر لے کے جائیں گے
13:57تو اب آپ یہ دیکھئے
13:59کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
14:01کہ میرے صحابہ ستاروں کی ماند ہیں
14:04فرمایے یہ چمکتے ہوئے ستارے ہیں
14:06اور آلِ بیتِ اتھار کو
14:08کشتیِ نُو سے تعبیر فرمایا
14:09کتنا خوبصورت قسم کا امتزاج ہے
14:13آلہ حضرت امام علیہ السنت نے
14:15دونوں حدیثوں کو ملانے کے بعد
14:17ایک نتیجہ امت کو عطا فرمایا
14:20نوجوان بچوں کے نظر کرنا چاہتا ہوں
14:22اس فتنے کے زمانے کے اندر
14:24فساد کے زمانے کے اندر
14:25جہاں ہر طرف بدمذہبیت جو ہے
14:28وہ سروں پر چڑھ رہی ہے
14:30آلہ حضرت امام علیہ السنت
14:31دونوں کو ملانے کے بعد
14:33ایک فکر دی
14:34ایک عقیدہ دیا
14:35ایک نظریہ دیا
14:37فرمایا کہ آلِ بیتِ اتھار
14:39اور اصحاب کا امت کے اندر
14:41کیا مقام ہے
14:42فرمایا آلِ سنت کا ہے بیڑا پار
14:44اصحابِ حضور
14:46نجم ہیں
14:48اور ناؤں ہیں
14:49اترت رسول اللہ
14:51ہے جی
14:53ناؤں کشتی کو کہتے ہیں
14:55فرمایا کہ یہ نجم ہیں
14:57یہ ناؤں ہیں
14:58دونوں میں سے کسی کو چھوڑنا نہیں
15:00اگر تم چاہتے ہو
15:01کہ تمہارا بیڑا پار ہو جائے
15:03اگر تم یہ چاہتے ہو
15:04کہ کامیاب و کامران ہو جاؤ
15:06تو حضور کی آل سے بھی
15:08محبت کرنی ہے
15:09حضور کے اصحاب سے بھی
15:11محبت کرنی ہے
15:12حضور کی آل کی بھی
15:13تعظیم کرنی ہے
15:14حضور کے اصحاب کی بھی
15:16تعظیم کرنی
15:17اور میرے بچوں
15:18یہ جو آج ہمارے پاس
15:19قرآن موجود ہے
15:20یہ جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:23کی ساری سیرت موجود ہے
15:24یہ جو سارے کے سارے
15:25احادیث موجود ہیں
15:27اس کی جتنے راوی ہیں
15:28وہ حضور علیہ السلام کے
15:30صحابہ اکرام ہیں
15:31اور آل بیت آتھار ہیں
15:32ہم تو نہیں تھے
15:34آئی زخیرہ
15:35ہمارے پاس کیسے پہنچا
15:37وہ حضور علیہ السلام کی
15:39آل
15:40حضور علیہ السلام کے
15:41صحابہ اکرام
15:42اور امہات المومنین
15:43کے ذریعے پہنچا ہے
15:44یہ دین کے بنیادی لوگ ہیں
15:47دین ان کے ذریعے پہنچا ہے
15:49تو
15:49کفار یہی چاہتے ہیں
15:52کہ بچوں کے دلوں کے اندر سے
15:53ان کی محبت کو نکال کر
15:56دین کی بنیادوں کو ہلا دے
15:57دین کے سارے سیکچر کو ہلا دے
16:01وہ جو فاؤنڈیشن ہے
16:02ساری کی ساری
16:03انہی کے ذریعے پہنچا ہے
16:04جب امت ان کے حوالے سے
16:07ایک تشکیق کے اندر
16:08ایک تذبذب کے اندر پڑ جائے گی
16:10تو پھر کہیں گے
16:10پتہ نہیں یار کیا چیز صحیح ہے
16:12کیا چیز غلط ہے
16:13تو اس لیے آپ دیکھیں
16:15بڑوں کی بڑی باتیں ہوتی
16:17اللہ اکبر
16:17کلام الامام
16:19امام الکلام
16:20ان کا کلام بھی
16:21انہوں نے کہا کہ یہ ہے
16:22آل سنت کا عقیدہ
16:23کہ آل سنت کا ہے
16:25ویڑا پار
16:26اصحابِ حضور
16:27نجم ہیں
16:28اور ناؤ ہیں
16:29اطرت رسول اللہ کی
16:31سبحان اللہ
16:32یہ ہے
16:32قُلَّا سَلَكُمْ عَلَيْهِ
16:34عَجْرًا
16:34إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَةَ
16:36فرمایا میں تم سے کچھ نہیں کہتا ہوں
16:39صاحبِ تفسیرِ کبیر
16:40نے کشاف کے حوالے سے لکھا
16:42صاحبِ کشاف فرماتے ہیں
16:45کہ جو حضورِ سَلَكُمْ کی
16:47آل سے محبت کرتا ہے
16:48مَمَّا تَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
16:51مَا تَشَهِيدًا
16:52جو حضور کی آل کی محبت میں
16:55اسی طرح دنیا سے چلا گیا
16:57فرمایا وہ ایسے گیا
16:58کہ جیسے شہید کی بوت ہوتی ہے
17:00مَمَّا تَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
17:03یہ میں جرال الدین امجدی صاحب کی عبارات
17:05جو ہمارے اپنے اہلِ سنت کی کتاب ہے
17:07ہے جی
17:08وہ نقل کر رہا ہوں
17:09جو ہمارا اپنا لیٹریچر ہے
17:10جو ہمارے اپنے بزرگوں کے پڑھائے ہوئے سبق ہے
17:13کسی دوسرے کا سبق نہیں پڑھا رہا
17:15مَمَّا تَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
17:17مَا تَمَغْفُورًا
17:18فرمایا جو آلِ محبت کی محبت کی محبت کے اندر جائے گا
17:22وہ ایسے جائے گا
17:23کہ جیسے اس کی بخشش و بغفرت ہوگی
17:25فرمایا وہ دنیا سے جائے گا
17:27اور رب تبارک و تعالی فُتِعَلَهُ بَابَانِ فِي الْجَنَّةِ
17:31فرمایا کہ جنت کے دو دروازے اس کے لئے کھول دیے جائیں گے
17:34فرمایا اس کی قبر جو ہے
17:36روزت من ریاض الجنہ
17:37جنت کے باغوں میں سے باغ ہوگی
17:40اور فرمایا وہ کامیاب و کامران ہو کر جائے گا
17:42اور جو اپنی عبادات
17:45تصمیعہ
17:46جکات
17:48میں نے یہ عمل کیا ہے
17:49یہ سننا بچوں ذرا
17:51یہ بہت پکی بات کہہ رہا ہوں
17:53قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
17:54خدا رہ خاستہ ذرا سا
17:57حضور کی آل کے حوالے سے
17:58حضور کی اصحاب کے حوالے سے
18:00حضور کی امہات المومنین
18:02ازواجیں جو حضور کی
18:03جو ہماری امہات المومنین ہیں
18:05مومنوں کی ماں
18:06ان کے حوالے سے
18:07ذرا سا بھی کسی کے دل کے اندر
18:09کوئی محل آ گیا نا
18:11ذرا سے بھی کوئی بے عدمی کے شعبہ پیدا ہو گیا
18:13کسی بھی اعتبار سے
18:14تو یہ ساری عبادت اکارت ہو جائی
18:18حضرت گرامی
18:19ہم اللہ کے پاکیزہ کلام کی فاہم
18:21حاصل کر رہے ہیں
18:22ملتے ہیں ایک مقتصر وقفے کے بعد
18:25یہ وہ سبق ہے
18:26جو پہلے دن سے
18:28ہمارے علماء نے پڑھایا
18:29اور اس سبق کو
18:31ہم اپنے بچوں کے اندر
18:32اپنی نی جنریشن میں
18:33اپنی یوت میں
18:34اس پر فتن دور کے اندر
18:37منتقل کرنا چاہتے ہیں
18:38کہ حضور السلام کی آل سے محبت کیجئے
18:41حضور السلام کے اصحاب سے محبت کیجئے
18:45اور قرآن نے تو بقائدہ طور پر کہا
18:47اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُدْحِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ
18:50وَيُطَحِرَكُمْ تَتْحِرَ
18:52اے آلِ بیتِ رسول
18:54رب تبارک و تعالی نے تمہارے لئے ارادہ فرمایا
18:57کہ تمہیں ہر قسم کے رجس سے
18:59نجس سے پاک فرما دے
19:00آلہ حضرت امام علی سنت کے برادر اکبر
19:03مرانا حسن عزا خانصہ فرماتے ہیں
19:05کہ ان کی پاکی کا
19:07خدا پاک کرتا ہے بیان
19:10یہ پاکی کسی اور نے نہیں دی ہے
19:14فرمایا
19:15ان کی پاکی کا
19:17خدا پاک کرتا ہے بیان
19:19آیائے تطہیر
19:21سے ظاہر ہے شانِ آلِ بیت
19:24فرمایا
19:25ان کے لئے آیائے تطہیر اتری ہے
19:27ان کے لئے اللہ تبارک و تعالی کا
19:29کلام اترا ہے
19:30ان کی پاکی اور تطہیر اللہ اکبر
19:33دیکھیں آلِ سنت کا یہ عقیدہ ہے
19:35کہ معصوم تو صرف انبیاء کرام ہیں
19:39لیکن حضور کی آل
19:40حضور کی اصحاب
19:42ان کو اللہ تبارک و تعالی نے محفوظ فرما دیا
19:45ان کے لئے پاکی کا اعلان فرما دیا
19:48اپنے اصحاب کے لئے فرمایا
19:55وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانِ
19:57وَزَّيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ
20:00وَقَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِسِيَانِ
20:03أُولَائِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمًا
20:07وَاللَّهُ عَلِيمُ الْحَكِيمِ
20:09یہ ہے
20:09فرمایا کہ ان کے دلوں کو ایمان سے مزین کر دیا
20:13اور کفر کو فسق و فجور کو ان کے لئے مکرو بنا دیا
20:17ایمان ان کے لئے محبوب ہو گیا
20:20اور یہ ساری چیزیں
20:21یہ گندگی ساری کی ساری ان کے لئے مکرو ہو گئیں
20:24اللہ نے ان کو محفوظ فرمایا
20:26حضور کے اصحاب کو
20:27اور فرمایا کہ یہ آلِ بیتِ اتھار ہیں
20:30ان کے لئے پاکی کا اعلان فرما دیا
20:32تو یہ ہے حضور علیہ السلام کی آلِ بیتِ اتھار
20:36اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:38کہ میں قرآن شوڑ کے جا رہا ہوں
20:39اپنی سنت و حدیث چھوڑ کے جا رہا ہوں
20:42اور آلِ بیتِ اتھار
20:44چھوڑ کے جا رہا ہوں
20:45اللہ اکبر
20:45آلِ بیتِ اتھار کی بڑی ڈیٹیل ہے
20:48یہ جو آیتِ کریمہ ہے
20:49سورہِ آزاب کی
20:51انما یرید اللہ
20:53اس پر حضرتِ پیر کرم شاہ صاحب
20:54رحمت اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے
20:56کہ چونکہ یہ ساری آیات چل رہی ہیں
20:58یا یوہن نبی قلی ازواجی کا
21:00قلی ازواجی کا
21:01یہ پورے کا پورا ایک ربط چل رہا ہے
21:05تو مرانا صدر الدین
21:07مرانا صدر اللہ فاظر نعیم الدین
21:09مرادبادی رحمت اللہ تعالیٰ نے فرمایا
21:11کہ آلِ بیتِ اتھار سے مراد
21:13چاہے حضور کے گھر کے اندر ہو
21:16جن کا تعلق
21:18حضور کی سکونت اور گھر والوں میں سے
21:20اور جن کا تعلق
21:21حضور کے نصب کے ساتھ
21:23دونوں کے دونوں آلِ بیتِ اتھار
21:26کے اندر شامل ہیں
21:27اور وہ کرم فرما دیں
21:29کہ جس کو شامل فرما لیں
21:30وہ سلمانِ فارسی
21:34فارس کی آنے والے
21:35طبی کیسی سلم کی حدیثِ پاک ہے
21:37حضور نے فرمایا
21:37سلمانم من نا
21:39وسلمانم من اہلِ بیت
21:41فرمایا
21:44کون فارس سے آیا
21:45اور کون
21:46صحیبِ رومی روم سے آیا
21:48اور کون بلال حبشا سے آیا
21:50فرمایا
21:51جب میری غلامی
21:52میری محبت کے اندر آ گیا
21:54تو یہ میرے آلِ بیرا سلمان
21:55میرے آلِ بیت سے ہے
21:57یہ آقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثِ پاک ہے
22:00اور باید سلمانم من نا
22:02وسلمانم من اہلِ بیت
22:05اللہ اکبر
22:06اسی طرح اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
22:08چادر مبارک اوڑی ہوئی
22:11حضور السلام باہر تشریف لائے
22:12اور حضور السلام نے
22:14حضرت امام حسنِ پاک کو
22:15امام حسینِ پاک کو
22:16مولاِ کائنات کو
22:18سگیدہِ کائنات کو
22:19سب کو چادر کے اندر شامل فرمایا
22:21فرمایا
22:21فرمایا یہ میرے آلِ بیتِ اتھار
22:26یعنی وہ تو تھے گھر والے
22:28قرآن کے اندر لفظِ آلِ بیت کا جب اطلاق ہوتا ہے
22:31تو سب سے پہلے گھر والے ہوتے ہیں
22:33لیکن یہ حضور السلام نے
22:35تخصیصاً و اعزازاً
22:37و تشریفاً و اکراماً
22:40ان سب کو چادر کے اندر شامل فرما کے فرمایا
22:42کہ یہ ہیں میرے آلِ بیتِ اتھار
22:45سبحان اللہ
22:45اور پھر برکت کتنی ہیں آپ یہ دیکھیں
22:48اللہ تعبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:50کہ جب قیامت ہوگی
22:51قیامت کے دن تو سب لوگ جو ہے
22:53بڑے نفسہ نفسی کا عالم ہوگا
22:55کون سا رشتہ اور کون سا رشتہ داری
22:58اور کون سا بھائی اور کون سا بہن
23:00اور کون سا بڑوسی
23:01اللہ اکبر
23:03یوم یفر المرء من اخیہ
23:05و امہی و ابیہی
23:09و صاحبتیہ و بنی
23:10فرمایا رشتہ دار بھاگ رہے ہوں گے
23:12کہ بھائی مربانی کرنا مجھ سے کچھ مانگنی لینا
23:14آج میں خود ٹینشن کے اندر ہوں
23:16آج میں خود بڑی پریشانی کے اندر ہوں
23:18بھائی میں تو آپ کا بھائی ہوں
23:19ب lent اور کوئی بھائی بھائی دی جاؤ بھائی
23:21بولا میں آپ تو بیٹا ہوں آپ کا
23:22بولا بھائی اس وقت میں خود پریشانی
23:24بھائی میں تو آپ کی ماں ہوں
23:26ماں سے بڑا رشتہ
23:28ماں بیٹے سے بھاگ رہی ہوگی
23:30بیٹا ماں سے بھاگ رہا ہوگا
23:32سب کے سب
23:33ایک نفس نفسی کا عالم
23:35اور نفسی نفسی ہوگا ہر طرف
23:37Allah Akbar
23:38Allah Rabbi Rabbi S.A.V. نے فرمایا
23:40کہ قیامت کے دن
23:40فرمایے قیامت کے دن
23:48سب رشتے ختم ہو جائیں گے
23:50ایک میرا تعلق
23:51اور میرا رشتہ قائم دائم بنائیں گے
23:53Allah Rabbi Rabbi S.A.V. سے
23:54اگر تعلق ہے کسی بھی اعتبار سے
23:57ان کے ساتھ نصب کا تعلق ہے
24:00ان کے ساتھ سحر کا تعلق ہے
24:01سسرالی تعلق ہے
24:03کسی بھی اعتبار سے
24:04فرمایے جس دن
24:05سارے نصب اور سارے تعلق
24:08ختم ہو جائیں گے
24:08میرے آقا S.A.V. کا
24:10تعلق ختم نہیں ہوگا
24:11اسی طرح فرمایا
24:13کہ جو اللہ کے پیارے بندے ہیں
24:15جو آقا S.A.V. کی
24:17اتباع کے اندر متبع ہیں
24:19جو ان کے نقش قدم پر چلنے والے ہیں
24:22اللہ اکبر
24:23فرمایے دنیا کے سارے تعلق
24:25جب قیامت کے دن ختم ہو جائیں گے
24:27لیکن آپ نے
24:29اللہ کے نیک بندوں سے
24:31جو اللہ کے لئے تعلق رکھا
24:32فرمایے وہ قیامت کے دن
24:34بھی ختم نہیں ہوگا
24:35بلکہ فائدہ پہنچائیں
24:37رب تعالیٰ فرماتا ہے
24:38اَلْأَخِلَّا
24:39اَخِلَّا یہ خلیل کی جمع ہے
24:41اَلْأَخِلَّا
24:43اُیَوْمَ اِذِمْ بَعْدُهُمْ لِبَعْدٍ
24:46عَدُو
24:47فرمایے سارے خلیل
24:49سارے دوست
24:51سارے سجن
24:52سارے مطر
24:53سارے فلانا
24:54میرا بڑی ہے
24:55میرا یار ہے
24:56خلاص
24:56چھٹی
24:57صرف بھاگ نہیں رہوں گے
25:00بلکہ دشمن بنے ہوں گے
25:01رب تُو نے خراب کیا تھا مجھے
25:03تُو نے مجھے الٹے راستوں کے اندر ڈالا تھا
25:06تُو نے مجھے ان راہوں پر ڈالا تھا
25:08کہے گا
25:08یا علی تنیخ
25:09آئے افسوس
25:10میں اس کا دوست نہ ہوتا
25:12اس سے میرا تعلق نہ ہوتا
25:13فرمایے
25:14وہ سارے کے سارے خلیل
25:16دوست
25:16سجن
25:17پیارے
25:17سب دشمن بنے ہوں
25:18اَدُو
25:19اَلْأَخِلَّا
25:21اَلْا يَوْمَ اِذِمْ بَعْدُهُمْ لِبَعْدٍ
25:23اَدُو
25:24اِلَّا الْمُتَّقِينَ
25:26ایک اللہ کے پیارے بندوں سے
25:29جو آپ نے
25:29تعلق رکھا ہے
25:30فرمایا
25:31وہ تعلق قیامت کے دن بھی قائم ہوگا
25:33اسی طرح اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:36فرمایا
25:37قیامت کے دن میں شفاعت کا دروازہ کھولوں گا
25:39لیکن فرمایا
25:40سب سے پہلے
25:41اپنے آلِ بیتِ اتحار کی شفاعت کروں گا
25:51اس پرفتن دور کے اندر
25:52میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ کلام کھلا ہوا ہے
25:55میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیثیں پڑھ رہا ہوں
25:58میں اپنے بزرگوں کے مضبوط معاخص پڑھ رہا ہوں
26:02میں ہر بات کا ذمہ دار ہوں
26:04اگر کوئی بندہ یہ چاہتا ہے
26:06کہ وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر کامیاب ہو جائے
26:08کامران ہو جائے
26:09تو حضور کی آل سے محبت کرنی ہے
26:13حضور کی اصحاب سے محبت کرنی ہے
26:15حضور کی ہر نسبت سے محبت کرنی ہے
26:18حضور کے مدینے سے محبت کرنی ہے
26:20مکہ سے محبت کرنی ہے
26:23کہ وہ حضور کا جو ہے وہ مولد ہے
26:25لا اقسم بحاظ البلدی وانتحلم بحاظ البلد
26:29اللہ اکبر
26:30یہ جو نسبت ہے یہ جو تعلق ہے
26:33اس کے بغیر اندسان کامیاب و کامران نہیں ہو سکتا
26:36اور سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ تزہرہ رضی اللہ تعالیٰ
26:40اللہ اکبر
26:41حضور کی پیاری شہزادی
26:43حضور ساتو سلام جن سے اتنی محبت کرتے
26:46حضور نے فرمایا
26:47فاطمہ تبدعاتم منی
26:48فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
26:51اللہ تردین یا فاطمہ
26:53انتکونی سیدہ نشائی
26:56اہل الجنتی و نسائل عالمین
26:58اے میری پیاری بیٹی فاطمہ
27:01تو اس بات پر راضی نہیں ہے
27:03کہ اللہ نے تجھے جنتی عورتوں کا سردار
27:06اور حضرت حسنین کریمین کے لئے کیا فرمایا
27:08فرمایا
27:08ان الحسن والحسین سیدہ شباب اہل الجنہ
27:15فرمایا یہ جنتین و جوانوں کے سردار ہیں
27:18یہ جنتی خواتین کی سردار ہیں
27:21سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:23جو جنتی بوڑے ہیں
27:25وہاں تو سب جوان ہو چکے ہوں گے
27:27یعنی جو جس حال میں گیا ہے
27:28اللہ اکبر
27:29اس کا دنیا کا خیال کرتے ہوئے
27:31فرمایا کہ ان کی محبت کے بغیر کوئی کہے
27:35کہ میں نے جنت میں جانا ہے
27:37تو وہ کون سی جنت ہے بھائی
27:39اس جنت میں جاننے کے لئے
27:41اس کا جو دروازہ ہے
27:43وہ تو حضور کی آل اور حضور کے
27:45اصحاب کی محبت کے ساتھ کھلتا ہے
27:47اس کی کنجی یہ ہے
27:49اس کے دندانے یہ ہیں
27:51کہ ان سے محبت کرو گے
27:52تو تم کامیاب و کامران ہو جاؤ گے
27:54اللہ اکبر
27:55تو رب تبارک و تعالیٰ
27:57ہمیں زندگی کے اندر
27:58ہم جتنی عبادات کرتے ہیں بچوں
28:00ہم جتنی تسبیحات پڑتے ہیں
28:02ختمات پڑتے ہیں
28:03یہ تب ہی کامیاب و کامران ہو سکتے ہیں
28:06کہ یہ ایمان کا پارٹ ہے
28:08ایمان کا جوز ہے
28:10لَا يُمِنُوا اَحَدُكُمْ حَتَّىٰ أَكُونَ أَحَبَّهِ رِهِ
28:13مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَنَّاسِ عَجْمَائِنِ
28:16کہ ہر چیز سے بڑھ کر
28:17حضور سے محبت کریں
28:18حضور کی آل سے محبت کریں
28:21حضور کے اصحاب سے محبت کریں
28:23حضور کی ہر لسبت سے محبت کریں
28:26تب جا کر ہم کامیاب و کامران ہوں گے
28:28تو اب تبارک و تعالی سے یہی دعا کرتا ہوں
28:31اللہ تبارک و تعالی ہمیں
28:33ہر قسم کی بدعقیدگی سے
28:34بدمذہبیت سے
28:36ہر اس راہ سے
28:38ہر اس رستے سے
28:39ہر اس گلی سے
28:40بچنے کی توفیق عطا فرمائے
28:42جو بند گلی ہے
28:44جس گلی میں داخل ہونے کے بعد
28:45کہیں حضور ساتھ سلام کی آل
28:48اور حضور کے اصحاب کے حوالے سے
28:50کوئی دل میلہ ہو جائے
28:52فرمائے ایک شخص جو ہے
28:53وہ خانہ کعبہ کے پاس بیٹھا ہوا ہے
28:55ادھر حجرِ اسفد ہے
28:56ادھر رکنِ یمانی ہے
28:58وہ عبادت کر رہا ہے
29:00سجدہ کر رہا ہے
29:01عبادت کر رہا ہے
29:02پڑھ رہا ہے
29:03کلیمات پڑھ رہا ہے
29:04اور اسی حال میں
29:05اس کی موت آگئی
29:07لیکن فرمایا
29:07کہ اگر اس کے دل کے اندر
29:10حضور کی آل سے
29:12اتنا بھی بغض ہے
29:13تو وہ گویا کفر پر مڑا ہے
29:15کتنی بھی مقدس جگہ پر کیوں نہ ہوں
29:19اگر مغبتِ آلِ بیت ہے
29:22اور اگر آلِ بیتِ اتحار کے حوالے سے
29:25کوئی چیز رکھتا ہے
29:27تو وہ کچھ بھی اس کا پڑھنا پڑھانا
29:29قبول نہیں ہوگا
29:30اللہ تبارک و تعالی
29:32ہمیں اسی طرح موت عطا فرمائے
29:34جو حضرتِ مجددِ الفیثانی کے
29:36والدِ گرامی پڑھا کرتے تھے
29:38میرا سوال یہ ہے کہ
29:50قرآن پاک کی آیت ہے
29:51جس کا مفہوم ہے کہ
29:55جو ایک نکل لے کر آئے گا
29:56ہم اس کو دس گناہ عجر دیں گے
29:57تو یہ
29:58تمام امتوں کے لئے خاصتہ ہے
29:59یا اصریف امتِ محمد
30:01یا صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
30:02خاصتہ ہے
30:02لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
30:04ہمیشہ ہر نبی کو
30:05ان کی امتوں کو
30:07ان کے عجر سے بڑھ کر
30:09جو ہے
30:09ان کے عمل سے بڑھ کر
30:10عجر عطا فرمائے
30:11یہ ربط و تعالی کا ایک دستور ہے
30:14فطرت ہے
30:14قانون ہے
30:15لیکن یہ خاص طور پر
30:17امتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت ہے
30:19کہ
30:19کتنی بڑی بات ہے
30:28یعنی نیکی کروگے
30:29تو ایک کے بدلے میں دس
30:31گناہ کروگے
30:32تو ایک کا ایک
30:33یہ صدقہ ہے
30:34اور دوسری یہ ہے سلمان بھائی
30:39آپ نے پوچھ لی ہے
30:40تو یہ دست تو بہت دور کی بات ہے
30:42میرے رب نے فرمایا
30:43فرمایا کہ جو اللہ کے نام پر خرج کرتے ہیں
31:00ان کے مثال ایسے ہیں
31:01جیسے ایک دانہ زمین پر ڈالتے ہیں
31:03ایک دانے سے سات
31:05جو ایک پودا نکلتا ہے
31:06اس میں سات بالی ہوتی ہیں
31:08اور ہر بالی کے اندر
31:10فی کل سمبولاتیم مئت حبہ
31:13ہر بالی کے اندر
31:14ہر بٹے کے اندر سو دانہ
31:16ایک دانے کے بدلے میں
31:18سات سو دانے آتا فرمایا
31:20پر بھائی یہ بھی کچھ لیمیٹڈ نہیں ہے
31:23واللہ یضاعف لیمیشا
31:25رب تبارک و تعالی چاہے
31:27تو اس سے بھی زیادہ
31:28اتا فرمایا
31:28ماشاءاللہ بہت اچھی
31:32آپ گفتگو فرما رہے تھے
31:33اور ہماری سمجھ میں آ رہی تھی
31:35میرا یہ مفتی صاحب سے یہ سوال ہے
31:37کہ ہماری زندگی میں
31:38صحابہ اکرام
31:39اور خصوصی طور پر
31:41اہلی بیت کی محبت
31:42کس طرح سے آئے گی
31:43کس طرح سے ہم ان کی
31:44اپنی زندگی میں
31:46سیرت
31:46ان کی سیرت پر عمل کریں
31:48دیکھیں
31:49محبت کا جو تعلق ہے
31:51وہ تو انسان کی
31:51ایک دلی قفیت کا نام ہے
31:53ایک محبت وہ ہوتی ہے
31:55کہ انسان کے من کے اندر
31:57مثال کے طور پر
31:57ہم کہتے ہیں
31:58کہ مجھے اپنے والد سے محبت ہے
32:00اپنی ماں سے محبت ہے
32:01باپ سے محبت ہے
32:02اور ایک محبت ہوتی ہے
32:04پریکٹیکل
32:05ہم کہتے ہیں
32:07ہمیں آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے
32:08محبت ہے
32:08رب تبارک و تعالی نے فرمایا
32:10کہ حبیبی نے فرما دیجئے
32:12کہ اگر تم اللہ
32:12تبارک و تعالی سے
32:14محبت کرتے ہو
32:15قل انکنتم تحبون اللہ
32:18فاتبعونی
32:19یحببکم اللہ
32:20اگر تم اللہ سے
32:21محبت کے دعوے دار ہو
32:23تو حبیبِ خدا کی
32:24اتباع کرو
32:26پیروی کرو
32:27اللہ تمہیں اپنا محبوب
32:28بنا لے گا
32:29یعنی آپ کے سوال
32:30کا جواب یہ ہوا
32:31کہ اللہ سے محبت
32:32اللہ کے رسول سے محبت
32:33اصحاب سے محبت
32:34آلِ بیعتِ اتھار سے
32:36محبت کی دو پوزیشنزیں
32:37ایک یہ ہے
32:38کہ جو انسان کے اندر
32:39جو فیلنگ ہوتی ہے
32:40ایک جو جذبات ہوتے ہیں
32:42وہ بحمد اللہ
32:43تبارک و تعالی
32:43ہر مسلمان
32:45محبت کرتا ہے
32:46اور ایک جو
32:47دوسری جوز کی طرف
32:48آپ نے
32:48کہ پیکٹیکل محبت
32:50یہ ہے
32:50کہ ہم ان کی سیرت کو
32:51ان کی زندگی کو
32:53پڑھیں
32:53اور پڑھنے کے بعد
32:55جو ہے
32:56ہم اپنی عملی زندگی
32:58ان کے مطابق
32:58گزارنے کی کوشش کریں
33:00یعنی ہم نے
33:01محبت کو خالی
33:02جو انہا
33:02وہ ایک سٹیکر تک
33:03مادود کر لیا
33:04کہ گاڑی کے پیچھے
33:05لگا دے خالی
33:06جو انہا وہ
33:06ایک محبت کا
33:07کہ میں فلان سے
33:08محبت کرتا ہوں
33:09فلان کرتا ہوں
33:10بولا یہی
33:10سٹیکر لگا ہونا
33:11میری گاڑی کے پیچے
33:12محبت کرتا ہوں
33:14میری گاڑی کے پیچے
33:15دیکھنے
33:15کتا بڑا
33:15میں نے سٹیکر لگایا ہوئے
33:16تو سٹیکروں کے ذریعے
33:18محبت نہیں ہوتی ہے
33:19ہماری اس بوڈی پر
33:32کی یہ خصوصیت تھی
33:33سیدنا عثمانی غنی
33:34رضی اللہ تعالی عنہ
33:35تمام صحابہ کی
33:36یہ خصوصیت تھی
33:37کہ وہ
33:37امت کے لیے
33:38بہت زیادہ
33:39خیر خواہی فرماتے تھی
33:41جیسے آپ نے
33:42سیدنا عثمانی غنی
33:43رضی اللہ تعالی عنہ
33:43کا سنا
33:44کہ آپ نے دیکھا
33:45کہ مسلمانوں کے پاس
33:46پانی نہیں
33:47یہودینی کومے پر
33:48قبضہ کیا
33:48بیچتا ہے
33:49آپ نے اس کومے
33:50کو خرید کر
33:51بیر رومہ کو
33:52بیر عثمان بنا دیا
33:53جیش اسرہ پر
33:55جو ہے وہ
33:55اونٹھو کی
33:56قطاروں کی قطار
33:57آج تو مسلمان
33:59ابھی آپ نے دیکھا رہا
34:00کہ کرونا گزرا ہے
34:01تو جو
34:01جان بچانے والی
34:03عدویات ہیں
34:04اس کو بیچ رہے تھے
34:05قیمتوں میں
34:05اللہ ابھی روکے بھی روک
34:07لوگ مریں گے
34:08اور مہنگا بیچیں گے
34:10تو
34:10ہماری جو محبتیں
34:12اور ہماری جو
34:13مسلمانی ہے
34:14ہم نے یہ سمجھ دیا ہے
34:15کہ یار مولانا صاحب
34:16بتائیں گے
34:16کہ یہ تسبیح
34:17اتنی بار پڑھ لو
34:18تو یہ پڑھ لیں گے
34:19نا تو
34:19اپنے بلکل بہترین
34:20مسلمان ہیں
34:20شب قدر کے اندر
34:22لیلہ تر قدر کے اندر آگئے
34:23ان کی یہ ہوتی تھی
34:24کہ وہ مخلوق خدا
34:26سیدہ قائدات
34:27سیدہ فاطمت الزہرہ
34:28وَيُتْعِمُونَ
34:29تَعَامَ عَلَى حُبِّهِ
34:30مِسْكِينَ وَيَتِيمَ وَاسِيرًا
34:32اِنَّمَا نُتْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّا
34:34لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاؤُمْ وَلَا شُكُورًا
34:36اپنے پاس نہیں ہے کھانا
34:38بھئے کوئی مستانی یہ اٹھا کر غریب کو دے دیں
34:40تو بنیاد یہ ہے
34:43کہ پیکٹیکل طور پر
34:44عملی طور پر
34:45ہم اپنی زندگی کے اندر
34:46مخلوق خدا سے محبت کریں
34:48یہ اتباع ہوگی
34:49آلِ بیتِ اتھار کی
34:50اور صحابہ کرام کی
34:51وَآخرُ دَوَانا
34:53اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَبِينَ