- 2 days ago
Meri Pehchan | Topic: Rab Ki Raza
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Naheed Abrar, Zarmina Nasir
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
04:54And that's why they are not thankful for it.
04:58So Allah Almighty has a reward for it.
05:00And that's why they are one door to open it.
05:03Rabbi Kareem ﷺ has said that
05:08that which is a big reward for it is not a reward for it.
05:13That which is a reward for it is not a reward for it.
05:17So if we look at our eyes,
05:19to Allah ki
05:20itni ni amta hoi hai
05:23mein to her lemme, her pal, her saat
05:25aapnei rab ka shukr adha kena chahiye
05:27اور dekhye, moment ki to shan hi
05:29yehi hai, que khushi ho ya
05:31gum ho, duch ho ya sukho
05:33her hal mein aapnei rab ka
05:35shukr adha kata hai
05:36Musa alayhisselam e'k jagha se guzret
05:39e'k shafs nne kaha
05:40que Musa, Allah ta'ala se
05:42hem kalami ka shref hazil hai
05:44aap Allah ta'ala se kehiye
05:46que mujhe bhoat nirmat e dhe dhe
05:48nirmatun ka silselah bant ka dhe
05:50حضرت Musa alayhisselam
05:51keusse jab Allah ta'ala se
05:53hem kalami ka shref hazil oren
05:55to nne ka Allah tera bantah
05:56ye kaya raha hai
05:57ke nirmatun bhoat zahada ho gae
05:59silselah bant ka dhe
06:00to Allah ta'ala fərmata hai
06:01keusse koho ki
06:02shukr adha kena bant ka dhe
06:04usse jabhi kaha ghe
06:06keusse tum shukr adha kena bant ka dhe
06:08to usne ka
06:08min shukr adha kena
06:09to bant hi nne ka sakta
06:10meera to ruan ruan
06:12Allah ki nirmatun
06:13per uska shukr adha kera raha hai
06:15usse ke berabar me eek shaf baitha ta
06:17jiska jisim riz se dhapava tha
06:18to usne ka
06:19keusse Allah ta'ala se kehiye
06:21keusse khe hume bhi
06:21Allah ta'ala nirmatun aata fermay
06:23our mere pats to kuch bhi naihi hai
06:25jab Allah ta'ala
06:27ke pas hazat Musa alayhisselam
06:28Allah ta'ala se hem kalami ka shref
06:30fhasil o
06:31to usse ka shikwa bataya
06:32to usse ka shukr adha kere
06:35jab Musa alayhisselam
06:37usse kaha
06:37Allah ka shukr adha kere
06:38to usne ka
06:39meere pats hai
06:40kiya
06:40Allah nne mujhe dhia hi kiya
06:42to zore se hawa chalye
06:43joh riz juthi
06:44wo bhi uđkar chalye gyi
06:45Allah
06:46dhekhiya Allah
06:46dheka razmata hai
06:47Allah lheka razmata hai
06:49na shukra pannikar
06:50hemesha
06:51aapne se kamtar ko dhekhen
06:52hemesha se
06:53aapne se kam
06:54haisiyat walay ko dhekhen
06:55kiya kitni ghurbat
06:56nebhi sukun ki
06:57zindagi gudar raha hai
06:58رب ki raza pere razi hai
07:00kitni bimari me bhi
07:01aapnei
07:02رب ki raza pere razi hai
07:03koi shikwa
07:04nabi karim
07:05sallallahu alayhi sallam
07:06eek jaga se guzre
07:07to dhekha
07:08ki eek shakht
07:08bhoat bori bimari
07:10me bimari me mubtala
07:10sawari pe sawari pe sawari
07:11sawari pe sawari
07:11sawari pe sawari
07:11sawari pe sawari
07:12sawari pe sawari
07:13sawari pe sawari
07:14sawari pe sawari
07:15sawari pe sawari
07:15wa hain aapne
07:15rab ka shukur
07:16rada kiya
07:17kye Allah
07:17tu nye mujhe
07:18is bimari
07:19sawari se
07:19mehfouz rakhha
07:20pher dhekhi
07:21kye aap
07:22shaykh saadhi
07:23jumea ki
07:23namaz
07:24pardha kar
07:24aapne
07:54іти yapat para تاکیے hemos inka صحیح استعمال کریں
07:57اللہ ki raza pe razi rhaen
07:59اور Allah tai laha ka shukr oda kerیں
08:02na shukriewalye baat e na kerein
08:04ishi ki na shukri kerne se nye mtie chhnjatye
08:07nye mt�pe per zawal a jata
08:08in 나타�tabhaahi bverbadi ki to talked
08:10tabi che la jata e
08:11ar wa Allah ki nareazghi ka sabab brine jata
08:14sabhan Allah
08:15insans bada na shukrhae
08:17hem joh nye mtie
08:18hemane pas hai
08:19him anko shumar nye kerte
08:21joh chiz hemare pas nye hai
08:23بس اس کا شکوا کرتے ہیں
08:25اور اس ناشکری کو اللہ رب العزت پسند نہیں فرماتا
08:29زرمینہ یہ اشارت فرما دیجئے
08:31کہ ناشکری جو ہے
08:32جو انسان ناشکری باہر باہر ناشکری کرتا ہے
08:35شکوا کرتا ہے
08:36اللہ سے بھی شکایت کرتا ہے
08:38بندوں سے بھی شکوا کرتا ہے
08:39ناشکری کے اسباب کیا ہے
08:41اس کی کیا وجوہات ہیں
08:43کیا کہیے گا
08:44بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:46یا الہی میں ایسا اثر چاہتا ہوں
08:49بینہ تیرے جو تڑپے جگر چاہتا ہوں
08:51نہیں کوئی خواہش بجوز اس کے محمود
08:54بس اپنے اس دل میں تیرا گھر چاہتا ہوں
08:56آپ نے بات کیا ناشکری اور اس کے اسباب کے حوالے سے
09:00تھوڑا سا میں یہاں ایمفسائز کرنا چاہوں گی
09:02ایکسپلین کرنا چاہوں گی
09:03کہ ناشکری ہے کیا
09:04جب ہم دل سے اللہ تعالیٰ کے احسانات کو نہیں مانتے
09:06اس کی نعمتوں کی قدر نہیں کرتے
09:08زبان سے اس کا اظہار نہیں کرتے
09:10بلکہ کسی بھی عمل سے کوئی انسان اظہار نہیں کرتا
09:12اس کو ناشکری کہا جاتا ہے
09:14ایون وہ مال جو کماتا ہے
09:16چاہے اس نے صحیح ذرائع سے کمائے ہو
09:17یا غلط ذرائع سے
09:19تو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کے کاموں میں
09:21اس کو خرچ کرنا یہ سب ناشکری کہلاتا ہے
09:23سورہ آدھیات میں فرمایا گیا
09:25کہ بے شک انسان اللہ تعالیٰ کا بڑا ہی ناشکرہ ہے
09:27انسان اتنا ناشکرہ ہے
09:29کہ دیکھیں کچھ لوگوں کی بات کر رہی ہوں
09:31کہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی زمین پر رہتا ہے
09:34اللہ تعالیٰ کی عطا کیے ہوئے رزق میں سے کھاتا ہے
09:36لیکن اس کے کسی عمل سے
09:38اس کے تھینکفل ہونے کا احساس
09:39جاگر نہیں ہوتا
09:40اسی کو ناشکری کہا جاتا ہے
09:42اور ہمیں شکر کو اپنانا چاہیے
09:44کیونکہ شکر یقین ہمارے ایمان کو
09:45مضبوطی اور تازگی عطا کرنے کا باعث بنتا ہے
09:48اب آتے ہیں سوال کی جانب
09:50کہ ناشکری کے اسباب کیا ہیں
09:51سب سے پہلا جو سبب نظر آتا ہے
09:53ظاہر سی بات ہے
09:54اللہ تعالیٰ کی تعلیمات سے دوری
09:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صیرت کو فالو نہ کرنا
09:59اقابرین کی صیرت کو مشعل راہ نہ بنانا
10:02یہ وجہ آتا ہے
10:03سب سے اس کی جو پہلی وجہ میں یہاں ایکسپلین کرنا چاہوں گی
10:06کہ اللہ نے جو نعمتیں عطا کیے انسان پہچان نہ کرے
10:09آدم شعور رکھے وہ کہے
10:11کہ مجھے تو خود ہی نیچرل عطا ہو گئی ہے
10:12کہ تم چاہو بھی تو اللہ کی نعمتوں کا شمار نہیں کر سکتے
10:25دوسری اس کی وجہ ہے
10:26زینب کے انسان مچریلسٹک ہو چکا ہے
10:29حبے دنیا میں
10:30حبے جاہ میں
10:31حبے مال میں
10:32حبے حشمت میں
10:33اس قدر بزی ہو چکا ہے
10:35کہ وہ تر کے دنیا نہیں ہوا
10:36بلکہ غر کے دنیا ہو چکا ہے
10:38دنیا کو اس نے ہاتھ میں تو رکھنا تھا
10:40لیکن دل میں نہیں آنے دینا تھا
10:41دل تو یادِ الٰہی کا مرکز ہے
10:43لیکن اس نے دنیا کو دل میں بسا لیا
10:46اور حبے دنیا ہو گیا
10:48مادیت پرست ہو گیا
10:49خوب سے خوب تر کی تلاش ہے
10:51کمپیٹیشنز ہیں
10:52یہ تمام چیزیں اس کو ناشکرہ بنا دیتی ہیں
10:54اچھا پھر موازنہ کرنا
10:56کمپیریزن کرنا
10:57ہم دیکھتے ہیں نا کہ بھی
10:58جیسے قربانی کے جانور کی بات کی جائے
11:01وہاں لوگ موازنہ کر رہے ہوتے ہیں
11:02بہت معذرت کے ساتھ
11:03لیکن خواتین فنکشنز میں
11:11یا آپ نے جو گھر کے جو فنکشنز ہوتے ہیں
11:14اس میں جو کمپیریزن کیا جاتا ہے
11:16موازنہ اس سے انسان میں ناشکرہ
11:18پن آتا چلا جاتا ہے
11:19پھر آپ دیکھیں کہ خدا نہ خواستہ
11:21کوئی آزمائش کسی انسان پر آ جاتی ہے
11:23تو وہ تو اللہ کی قربت کا باعث بننا چاہیے
11:25اکابرین کی صیرت کی روشنی میں
11:27لیکن اس پر وہ صبر نہیں کرتا
11:28آزمائش نہیں بلکہ احساس محرومی میں
11:31کمپلیکس میں مبتلا ہوتا چلا
11:32اس وجہ سے بھی انسان ناشکرہ ہو جاتا ہے
11:34پھر شیطان کے وساوے جیسے کہ سورہ آراف میں
11:37بھی ذکر ہے کہ بہت کم لوگ
11:38اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والے ہوں گے
11:40تو اس سے بھی انسان ناشکرہ ہوتا چلا جاتا ہے
11:43احساس محرومی کہ جب تادیر
11:44اس کی کوئی دعا کو بول نہیں ہوتی ہے
11:46جو وہ چاہتا ہے ہو سکتا ہے اس کے لیے بہتر نہ ہو
11:49اللہ تعالیٰ نے اس کے بدلے میں اس کے لیے کیا کچھ لکھ رکھا ہو
11:51ہم تو نہیں جانتے نا انسان بے بس ہیں
11:53اور اللہ تعالیٰ ہی تمام تر اختیاراتِ کل کا مالک ہے
11:56لیکن جب ایسا اس کی خواہش پوری نہیں ہوتی
11:58تو اس سے بھی اس کے اندر ناشکریہ آتی چلی جاتی ہے
12:01اور دین سے دوری اس کی سب سے بڑی وجہ ہے
12:04کیونکہ انسان کو پتہ ہی نہیں
12:05یہ شکر کے فضائل کیا ہے
12:07آزمائش ہے اس پر صبر کس طرح سے کرنا ہے
12:09صبر کا بدلہ کیا ہے
12:11تو وہ کیسے اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ بنے گا
12:13اور یہاں یہ بھی ایمفیسائز کرنا
12:15ضروری کہ والدین کا بڑوں کا
12:17ٹیچرز کا انسٹیٹوشنز کا فوکس کرنا
12:19بہت ضروری کہ شروع ہی سے انسانوں کو
12:21شکر کا شکر گزاری کا عادی بنائے
12:23حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے روایت ہے
12:26کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
12:27جب انسان کو اللہ کوئی نعمت اطا کرتا ہے
12:30وہ شکر ادا کرتا ہے
12:30تو اللہ اس سے بڑھ کر اس کو نعمت اطا کرتا ہے
12:33حضرت دعود علیہ السلام فرماتے ہیں
12:34جب میں نے اس آیت پر غور کیا
12:36اللہ ان شکر تم لا عزید انہکم
12:38کہ تم میرا شکر کرو
12:40میں اور زیادہ اللہ پاک فرماتا ہے
12:41ادا کروں گا
12:42تو وہ کہتے ہیں
12:42کہ میں کس زبان سے شکر ادا کروں
12:44کہ زبان بھی تو اللہ تعالیٰ کی ادا کرتا ہے
12:46حضرت نوح علیہ السلام کو عبدالن شکور کہا گیا
12:48یعنی بہت کم لوگ جو اللہ تعالیٰ کا
12:50ریل معنوں میں شکر ادا کرنے والے
12:52ان میں آپ کا شمار ہوتا ہے
12:53آپ سواری پر چڑھتے
12:54کھانا کھاتے
12:55پیتے
12:56اللہ تعالیٰ کی حمد و سنا کرتے
12:57الحمدللہ کہتے
12:58اللہ کا شکر ادا کرتے
12:59حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
13:02ایک واقعہ بھی ہے
13:02جو میں اختصار سے کوٹ کروں گی
13:04لیکن پہلے ان کا کوٹیشن
13:05کہ آپ فرماتے ہیں
13:06نعمتیں باغی جانور کی ماند ہے
13:08ان کو شکر کی رسی سے باندے رکھو
13:10اور ایک بار ایسا ہوا
13:12کہ آپ کا تجارتی جو کافلہ ہے
13:13کسی نے آپ کو بتایا
13:14کہ اس کو شکست ہوئی ہے
13:15یا وہ ڈوب گئے ہیں
13:16تو آپ دل کی طرف دیکھتے ہیں
13:18اور فرماتے ہیں
13:19الحمدللہ
13:20اور جب بتایا جاتا ہے
13:20کہ ڈبل پروفیٹ ہوا ہے
13:22تب بھی دل کی طرف دیکھتے ہیں
13:23اور کہتے ہیں
13:24الحمدللہ
13:24اور وجب یہ بتاتے ہیں
13:25کہ میں نے یہ دیکھنا تھا
13:27کہ چاہے پریشانی تھی
13:28یا خوشی
13:28دل میں اللہ کی محبت
13:29کسی با اور تو کچھ نہیں تھا
13:31تو ہمیں بھی انکش قدم پر چلنے کی
13:33ایک وقفہ لیتے ہیں
13:35حاضر ہوتے ہیں
13:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:39جناب رب کی رضا
13:41یعنی رضا رب پر راضی رہ
13:44یہ بار بار بزرگان دین بھی کہتے ہیں
13:46یعنی ہمیں اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہے
13:49اور بہت قلیل لوگ ہیں
13:51جو اس کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں
13:53تو دعا کیجئے
13:54کہ اللہ ہمیں ان قلیل لوگوں میں شامل فرمائے
13:56کہ ہماری آنکھیں کھول دیں
13:58جو ہماری آنکھوں پر پردے پڑے ہوئے ہیں
14:00جو ہمیں وہ نعمتیں بھی نظر نہیں آریں
14:02جو اللہ نے ہمیں عطا فرمائی ہیں
14:04جس کی وجہ سے ہم شکوا کر رہے ہیں
14:06شکایت کر رہے ہیں
14:07ناشکری کر رہے ہیں
14:08اور اس بری عادت میں ملوث ہیں
14:11تو اللہ رب العزت ہم پر
14:13وہ پردے کھول دیں
14:14اور وہ تمام چیزیں
14:16وہ تمام نعمتیں ہم پر آیاں فرما دیں
14:18رب کی رضا ہمارا آج کا موضوع ہے
14:20ڈاکٹر صاحبہ موجود ہیں
14:21زرمین آناصر خاکبی صاحبہ موجود ہیں
14:23ڈاکٹر صاحبہ
14:24پھر ہم یہ تمام چیزیں
14:26جس طرح ناشکری کی بات ہوئی
14:27بار بار شکوا کرنے کی بات ہوئی
14:29تو انسان مایوس بھی ہو جاتا ہے
14:31نا امید بھی ہو جاتا ہے
14:33نا امیدی اور مایوسی
14:35اللہ کو پسند نہیں ہے
14:36کیا کہیے گا
14:38دیکھیں زینب صاحبہ
14:40مایوسی کا مطلب یہ ہے
14:41کہ اللہ کی رحمت پر شک کرنا
14:43مایوسی کفر ہے
14:46مایوسی گناہ ہے
14:47مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے
14:49شیطان چاہتا ہے
14:51کہ بندہ نہ اللہ سے رجوع کرے
14:53نہ اس کے حضور توبہ کرے
14:54نہ اپنی اصلاح کرے
14:55نہ اللہ کے حضور دعا کرے
14:58قرآن پاک میں
14:59اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
15:01کہ نہ کمزور پڑو
15:02نہ غم کرو
15:03تم ہی غالب رہو گے
15:05اگر تم مومن ہوں
15:06قرآن پاک میں
15:08اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
15:09کہ اللہ کی رحمت سے
15:11مایوس نہ ہو
15:12اللہ کی رحمت سے
15:14مایوس تو کافر ہوتے ہیں
15:16قرآن پاک میں
15:17اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
15:19کہ اللہ کی رحمت سے
15:21نہ امید نہ ہو
15:22اللہ تمہارے گناہوں کو
15:24پخش دے گا
15:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:27نے فرمایا
15:28کہ اللہ تعالی فرماتا ہے
15:30کہ اے اولادِ آدم
15:31اگر تیرے گناہ
15:32آسمانوں کو چھونے لگے
15:34ریت کے ذروں
15:35سمندر کے قطروں
15:36درختوں کے پتوں کے برابر
15:38کیوں نہ ہوں
15:39اگر تُو سچے دل سے
15:40توبہ کرے
15:41میں اپنی رحمت سے
15:42تیرے گناہوں کو
15:44معاف فرما دوں گا
15:45تو اللہ کی رحمت سے
15:47ہمیں کبھی
15:48مایوس نہیں ہونا چاہیے
15:50وہ اللہ ہے
15:51وہ ہمارا خالق ہے
15:53وہ ہمارا مالک ہے
15:55وہ تنکے میں بھی
15:56جان ڈالنے والا ہے
15:57وہ مچھلی کی پیٹ میں
15:59یونس کو زندگی دیتا ہے
16:01وہ بند کوئے کے
16:02دروازے کھول دیتا ہے
16:04اور وہ آتش نمرود
16:06کو گلو گلزار
16:07بنا دیتا ہے
16:08اور دیکھیں کہ زینب صاحبہ
16:10جب ہم مایوسی کا شکار ہوتے ہیں
16:12جب ہمارے کوئی کام نہیں ہوتے
16:13ایک فطری بات ہے
16:15کہ انسان کمزور ہے
16:16تو وہ بہت زیادہ
16:18اداس ہو جاتا ہے
16:19اپنے آپ کو کمزور
16:20سمجھنے لگتا ہے
16:21لیکن جو لوگ
16:22اللہ پر یقین رکھتے ہیں
16:24تو سمجھتے ہیں
16:25کہ بظاہر تو ہم کمزور ہیں
16:27لیکن ایک بہت بڑی قوت
16:29ہمارے ساتھ ہے
16:30جو
16:31اللہ کل شیعن قدیر ہے
16:33اسی کی جو لوگ
16:34مایوس نہیں ہوتے
16:35اللہ کی رحمت پر
16:37یقین رکھتے ہیں
16:38تو وہ صبر و استقلال
16:40کی منزل پر ہوتے ہیں
16:42وہ لوگ
16:42عظم کی منزل پر ہوتے ہیں
16:44وہ لوگ
16:45صبر کی منزل پر ہوتے ہیں
16:47دیکھیں فیرون نے
16:48جھوٹی خدایت کا دعویٰ کیا تھا
16:50تو فیرون کے دربار میں
16:52ایک عورت بیٹھی
16:54اللہ اللہ کرتی تھی
16:55تو فیرون نے کہا
16:57کہ یہ کون عورت ہے
16:58جو میرے دربار میں
16:59اللہ اللہ کر رہی ہے
17:00سارے لوگ تو
17:01مجھے نعوذ باللہ خدا سمجھتے ہیں
17:03اور مجھے
17:05مجھے سجدہ کرتے ہیں
17:07اللہ حبت
17:07تو اس نے لوگوں سے پوچھا
17:09کہنے لوگوں نے بتا ہے
17:10کہ فیرون تیرے دربار میں
17:11تو ایک عورت اللہ اللہ کر رہی ہے
17:13تو اس نے کوئی سارت کو بلا کے لاؤ
17:15جیسی وہ عورت آئی
17:16تو اس نے کہا
17:17کہ یہ بتاؤ
17:18کہ عالمین کا رب کون ہے
17:20تو اس نے اپنے رب کو سجدہ کیا
17:22اور کہنے لگی
17:23کہ فیرون عالمین کا رب
17:24تو میرا پرورتکار ہے
17:26جو تیرا بھی رب ہے
17:27میرا بھی رب ہے
17:28مشرق کا بھی رب ہے
17:29مغرب کا بھی رب ہے
17:30اگر تو یقین کرے
17:32تو فیرون کو بہت غصہ آیا
17:33درباریوں سے کہا
17:35کہ آگ لگاؤ
17:36لکڑیاں جمع کرو
17:37اور اس میں اس کے تینوں بچوں
17:38کو ڈال دیا جائے
17:39دیکھیں یہاں اللہ تعالی
17:41ایمانی طاقت بھی آزمارہ
17:42اور انسان کے دل میں
17:43کوئی وسوسہ بھی نہیں آرہا ہے
17:45کہ میرا رب بچانے والا ہے
17:46وہی زندگی دینے والا ہے
17:48زندگی اور موت
17:49اسی کے ہاتھ میں ہیں
17:50کامیابی اور ناکامی
17:52اسی کے ہاتھ میں ہیں
17:53پہلے بڑے بچے کو ڈالا گیا
17:55جب اس سے پوچھا
17:56آلمین کا رب
17:57وہ میرا اللہ آلمین کا رب
17:59دوسرے بچے کو ڈالا گیا
18:01تو پھر پوچھا
18:01تو اس نے کہا نہیں
18:02آلمین کا رب
18:03تو میرا پروردگار ہے
18:05جب تیسرا بچہ
18:06تو شیر خوار تھا
18:07جب اس نے گوستے گھنسی
18:08تو زہر ماں کی ممتتی
18:10جوش میں آئی
18:11زہر و قطار رونے لگی
18:12تو پھر فیرون نے پوچھا
18:14کہ یہ بتا دے
18:15کہ آلمین کا رب کون ہے
18:16تو سورت نے کہا
18:17فیرون
18:18آلمین کا رب
18:19میرا پروردگار آلم ہے
18:21جو مشرق کا بھی رب ہے
18:22مغرب کا بھی رب ہے
18:23تیرا بھی رب ہے
18:25میرا بھی رب ہے
18:26تو اللہ تعالیٰ نے
18:27اس معصوم بچے کے
18:29موں میں زبان دی
18:30اور کہا کہ
18:31ماں مجھے آگ میں ڈال دے
18:32یہ آگ نہیں
18:33جنت کا ایک ٹکڑا ہے
18:35اور کہہ دے
18:36کہ آلمین کا رب
18:37میرا پروردگار ہے
18:38تو ہمیں
18:42اسی میں زندگی گزارنا نہیں چاہیے
18:44اسی کہ
18:45ہمارا رب تو
18:46ہماری شہرک سے بھی قریب ہے
18:48اور ہمارا رب جو ہے
18:50وہ کبھی بندوں کو
18:51پریشان نہیں دیکھ سکتا
18:52اس میں زیادہ
18:53محبت کرنے والا ہے
18:55جو یقی کی راہ پہ
18:56چل پڑے
18:57انہیں منزلوں نے
18:59پناہ دی
18:59جنہیں وسوسوں نے
19:01ڈھرا دیا
19:02وہ قدم قدم پر
19:04پھٹک گئے
19:05تو اللہ ہمیں
19:06سرات مستقیم پر
19:07چلنے کی توفیق اطاف فرما
19:09وہ ہمارا رب ہے
19:10ہمارا خالق ہے
19:12ہمارا مالک ہے
19:13اور دنیا کا ہر کام
19:15اس کے حکم سے ہوتا ہے
19:16اور وہی
19:17عزت زلت
19:18دینے والا ہے
19:19اور وہی
19:20ہمیں کامیابی
19:21اور ناکامی دینے والا ہے
19:22تو اچھے اللہ تعالیٰ سے
19:23ہمیشہ خیر کی امید رکھیں
19:26اس کی رحمت سے
19:27مایوس نہ ہوں
19:28اس کی رحمت سے
19:29مایوس تو
19:30کافر ہوتے ہیں
19:31سبحان اللہ
19:32یعنی اس پاک
19:33پروردگار عالم سے
19:34اچھا گمان کیجئے
19:36اور پروردگار عالم
19:37جو نواز نے پہ آئے
19:39تو نواز دے زمانے
19:40تو اس کی رضا میں
19:41ہمیں راضی رہنا ہے
19:42بار بار ہمیں یہ بات
19:43یقین کے ساتھ
19:44اپنے اندر بٹھا لینی ہے
19:46میں آپ کے جانب بڑھوں گی
19:48مایوسی اور ناومیدی
19:49کی بات ہوئی
19:49عزرمینہ یہ ارشاد فرما دیجئے
19:52کہ مایوسی اور ناومیدی
19:54کے اسباب کیا ہیں
19:55کیوں مایوس ہو جاتا ہے انسان
19:57کیوں ناومید ہو جاتا ہے
19:58کیا کہیں گی
19:59جب ہم بات کرتے ہیں
20:00کہ انسان کیوں مایوس ہو جاتا ہے
20:02تو سب سے پہلے
20:02تو جاننا ضروری ہے
20:03کہ مایوسی ہوتی کیا ہے
20:05لیکن انسان
20:06ڈیسپیر میں آئے
20:07ہوپلیسنس میں
20:07کہ میری بہتری کی امید
20:09بالکل ختم ہو گئی ہے
20:10مجھے کوئی چارہ نظر نہیں آرہا
20:12چاہے رشتے کی بات ہو
20:13چاہے جوب کی بات ہو
20:14دنیاوی معاملات ہو
20:15یا کچھ بھی ہو
20:16یا اولاد کی حوالے سے معاملات ہو
20:18تو انسان
20:18بلکل ایک گہرے اندھیروں میں
20:20خود کو محسوس کرتا ہے
20:21اب اس کی وجہ کیا ہے
20:22کہ نیگٹیو ایموشنز آتے کیوں ہیں
20:24انسان کو بیماری کا خوف ہوتا ہے
20:26انسان کو بڑھاپے کا خوف ہوتا ہے
20:28انسان کو موت کا خوف ہوتا ہے
20:30انسان کو یہ ہوتا ہے
20:31میں بوڑا ہو جاؤں گا
20:32میری یہ جاگے بڑھ رہی ہے
20:33میرا کیا ہوگا
20:34کوئی ماضی کا احساس زیان بھی
20:36سمٹائمز انسان کو ستاتا ہے
20:37کہ میں نے گناہ کیا ہے
20:39میرا وجود گناہوں کے بوجھ
20:41تلے دبا ہوا ہے
20:42کل کو میری اولاد
20:43میرے ساتھ کیا سلوک کرے گی
20:45میرے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں
20:46تو اسی بہت ساری ریزنز ہوتی ہیں
20:48جس کی وجہ سے انسان
20:49مایوس ہوتا چلا جاتا ہے
20:50نیگٹیو ایموشنز آتے ہیں
20:51لیکن دین سے جب تعلق کو
20:53مضبوط کریں گے
20:54تو یہ ساری مایوسی کے بادل
20:55یقیناً چھٹ جائیں گے
20:56سورہ یوسف میں جیسے فرمایا گیا
20:58کہ اہلِ ایمان کی جو صفت ہے
21:00وہ ہے کہ وہ امید رکھتے ہیں
21:02مایوسی کفار کا ان کی خصلت ہے
21:05اہلِ ایمان کا یہ وصف نہیں ہے
21:07کہ وہ مایوس ہوں
21:07وہ تو کہتے ہیں
21:08کہ مایوس نہیں ہوں
21:09میں اللہ کی رحمت سے
21:11تو بے شک ہمیں اس کو اختیار کرنا چاہیے
21:13کیونکہ اللہ نے فرمایا
21:14اللہ تک نہ تو من رحمت اللہ
21:15میری رحمت سے نا امید مت ہو
21:17مایوس مت ہو
21:18پھر کانتا کا لفظ بھی آتا ہے
21:20یعنی آس کی دوری
21:21امید کی دوری
21:22بلکل ہی ٹوٹ جانا
21:23پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
21:24کہ ابلیس لفظ کا جو
21:26عربک میں نے پڑھا
21:27کہ جو ترجمہ ہے
21:29اس قدر مایوس ہو جانا
21:30کہ اللہ تعالی کی نافرمانی میں
21:32مبتلا ہو جانا
21:33کہتے ہیں نا کہ مایوسی کفر ہے
21:34کفر کی جانب لے جاتی ہے
21:36تو اچھی امید
21:37ایمان اور راحت کی سمت
21:38ہمیں لے کر جاتی ہے
21:39ہم اس کو اپنانا ہے
21:40اور ہم نے خود کو یقین دلانا ہے
21:42کہ اللہ تعالی کی رحمت کا دروازہ
21:4424 آرز کے لیے کھلا ہوا ہے
21:46ہم اس سے رجوع کرتے ہیں
21:48اللہ ہماری توبہ کو بھی قبول کرتا ہے
21:50اور اللہ نوازنے والا ہے
21:51جیسے آپ نے کہا
21:52کہ تو نوازنے پہ آئے
21:53تو نواز دے زمانے
21:54وہ ہمیں بے آبانوں میں بھی
21:55عطا کرنے والا ہے
21:56دہات میں بھی
21:57شہروں میں بھی
21:58جنگلوں میں بھی
21:59ہم اپنے آپ کو یقین تو دلائیں
22:00اس کو سچے دل سے پکار کر دو دیکھیں
22:02تو یقینا ہمارے اندر
22:03ایمان کی اور یقین کی بہار ہی بہار ہوگی
22:05اچھا مایوسی کے ایک بہت بڑی وجہ
22:07اللہ تعالی کی ذات سے
22:09اس کے ذکر سے دوری بھی ہے
22:11قرآن اور صاحب قرآن کے ساتھ
22:13کمزور پڑتا ہوا
22:14انسان کا تعلق بھی ہے
22:15انسان عبادات کو نہیں بجالاتا
22:17میرے دل نہیں چاہ رہا
22:18میں مایوس ہوں
22:18میرے دل کے اندر یہ وسوس آئے
22:20شیطان کے وسوس بھی ہوتے ہیں
22:21اور اگر وہ عبادت کر بھی رہا ہوتا ہے
22:23تو یکسوئی سے نہیں دیکھیں
22:24جو یکسو ہوتا ہے
22:25وہ ہر سو ہو جاتا ہے
22:26روبرو ہو جاتا ہے
22:27جب یکسوئی ہی نہیں ہے
22:29توجہ ہی رب کی ذات کی سمت نہیں ہے
22:30تو ایمان کی
22:31عبادت کی لذت اور حلاوت کو
22:33وہ گیٹ نہیں کر پاتا
22:35گیر نہیں کر پاتا
22:36ایسا سے محرومی کا شکار ہوتا
22:38چلا جاتا ہے
22:39اور بعض اوقات ایسا بھی تو ہوتا ہے
22:41کہ انسان کی پرو لانگ
22:42کوئی انلس ہوتی ہے
22:43کوئی بیماری بڑھتی ہی چلی جاتی ہے
22:45اس میں کمی نہیں آتی
22:46اللہ تعالی کی رضا
22:48یقیناً اللہ تعالی کی سوا
22:49اور کون جان سے
22:50حکمت اس کی پوشیدہ
22:52اس کی ہر کام میں
22:52اس کو جاب نہیں مل رہی
22:54یا زندگی کے
22:55اس کا رشتہ نہیں ہو رہا
22:56تو ایسے میں وہ احساس محرومی کا
22:57اور کمپلیکس کا شکار ہوتا چلا جاتا ہے
22:59اور یہ بہت بڑا ریزن ہے
23:01آپ بھی یقیناً مجھ سے اگری کریں گی
23:02کہ دنیاوی جو رشتے ہیں
23:04یا جو لوگ ہیں نا
23:05ان سے ہمارے مفادات کا کنیکٹ ہو جانا
23:07توقعات رکھنا
23:08تو ہمیں خود کو ریمائنڈ کرانا چاہیے
23:09کہ توقع کا جو پیالہ ہے
23:11وہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے
23:13تو ہمیں چاہیے
23:14کہ ہم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:16کی تعلیمات پر عمل کریں
23:18اچھی صحبتوں کو
23:19سٹنگز کو اٹینڈ کریں
23:20جو ہمارے دل کو ایمان
23:22اور اس نور کی تازگی سے بھر دیں
23:24کیونکہ وہ خود اس راہ کے مسافر ہوتے ہیں
23:26جو رب کی معرفت اور محبت کی سمت لے جاتی ہے
23:28تو ہمیں بھی مایوسی کے اندھیروں سے وہ نکالیں گے
23:31ہمیں اصلاحی پیغامات پڑھنے کی ضرورت ہے
23:33اکابرین کی جو زندگی ہے
23:35ان کی جو صیرت مبارکہ ہے
23:37اس کو مشل راہ بنانے کی ضرورت ہے
23:39اور اپنے بچوں کے اندر
23:40شروع ہی سے یہ دو چیزیں ضرور رکھیں
23:43کہ ایک تو آپ نے
23:44اللہ تعالیٰ کی ذات سے کبھی نا امید نہیں ہونا
23:4624 آرز اس کی رحمت کا دروازہ کھلا ہوا ہے
23:49اور ایک کسی کی راہ میں
23:50آپ نے پتھر نہیں رکھنا
23:51ورنہ آنے والا وقت آپ کی راہ میں پہاڑ بن سکتا ہے
23:54اور نا امید تو نہیں
23:56ناکام ہی تو ہے
23:57لمبی ہے غم کی شام
23:58مگر شام ہی تو ہے
24:00کیا بات ہے
24:00لمبی لمبی امیدیں جب انسان باندھ لیتا ہے
24:04مستقبل کی فکر میں لگا رہتا ہے
24:06تو اپنے حال کو بھی خراب کرتا ہے
24:08تو حال میں دیئے جناب
24:09اور حال جب اچھا ہے
24:11برا ہے
24:11جیسا بھی ہے
24:12اللہ کا دیا ہوا ہے
24:14تو یہی تو راضی و رضا ہونا ہے
24:16کہ بس اس کی رضا میں راضی رہیں
24:18حال میں خوش رہیں
24:19فکر جو مستقبل کی آپ کو لاحق ہے
24:22اس کو تھوڑا سا چھوڑے
24:23کیونکہ وہ رب کائنات ہے
24:24اسے معلوم ہے
24:25کیا دینا ہے
24:26کب دینا ہے
24:27اور کتنا دینا ہے
24:29ایک وقفہ لیتے ہیں
24:30حاضر ہوتے ہیں
24:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:34رضائے رب پہ راضی رہ
24:36رضائے رب پہ راضی رہ
24:39یہ حرفِ عارض کیسا
24:41خدا خالق خدا مالک
24:43خدا کا حکم
24:44تو کیسا
24:45یعنی جب ہم بار بار یہ کہتے ہیں
24:47کہ میں اور میں اور میں کے اندر
24:50جب ہم اتنے غرق ہو جاتے ہیں
24:52کہ سب کچھ میرے حکم کے تابع ہو
24:54سب کچھ میری خواہشات کے تابع ہو
24:56سب کچھ میری خواہشات کے مطابق ہو
24:59تو جناب اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہے
25:02کیونکہ میں
25:02یعنی انسان جو ناچیز ہے
25:05جس کی
25:05اللہ رب العزت نے بار بار
25:07قرآن مجید میں بتایا ہے
25:09کہ تم کوئی قابل تسقیر
25:11یا قابل حقیقت یا کوئی ایسے قابل خاص چیز نہیں تھے
25:14ہم نے ہی تمہیں تقلیق کیا ہے
25:16اور ہم نے تمہیں اس چاندار انسان کی صورت میں پیدا فرمایا ہے
25:20تو جناب رب کی رضا آج کا ہمارا موضوع ہے
25:23ڈاکٹر صاحبہ موجود ہے
25:25زرمینہ ناصر صاحبہ موجود ہے
25:26ڈاکٹر صاحبہ
25:27بات کو مزید گفتگو کا آگے بڑھاتے ہیں
25:29وہ کون سے آمال ہیں
25:30جن کو اختیار کر کے
25:32بندہ اللہ کا مقرب بندہ بن سکتا ہے
25:35بندہ اللہ کا محبوب بندہ بن سکتا ہے
25:38کیا کہیں گے
25:39دیکھئے زینب صاحبہ
25:41نیک لوگ چراغوں کے مانند ہوتے ہیں
25:45فاصلوں کو تو کم نہیں کر سکتے
25:49مگر منزلوں کو ضرور آسان بنا دیتے ہیں
25:52کیا بات ہے
25:53جب ہم نیک آمال اختیار کرتے ہیں
25:55یا نیکی کی جانب جاتے ہیں
25:57تو زینب صاحبہ نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے
26:01مگر اس کی منزل بہت خوبصورت ہے
26:04اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے
26:07اللہ درجات بلند کرتا ہے
26:09اللہ کے ہم مقرب بندے بن جاتے ہیں
26:12قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا
26:15کہ وہ لوگ جو ایمان لائے
26:17نیک آمال کیے
26:18فردوس کے باغوں میں ہوں گے
26:20قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
26:23کہ تم میں ایک جماع ضرور ہونی چاہیے
26:26ایسی جو نیکی کا حکم دے
26:27اور برائی سے رکے
26:29دیکھئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے
26:32کہ نیکی کا حکم دینا بھی صدقہ ہے
26:33برائی سے رکنا بھی صدقہ ہے
26:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
26:37کہ جو نیکی کر کے خوش ہوا
26:39برائی کر کے پریشان ہو وہ
26:41مومن ہیں
26:42میں نیک آمال بتا رہی ہیں
26:44جن سے کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے
26:47کہ احکامِ الٰہی
26:49احکامِ شریعت کی اتبا کرنا
26:52سنتِ نوی کی پیروی کرنا
26:54نیکی کا حکم دینا
26:55برائی سے رکنا
26:57حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کی
26:59ادائیگی کرنا
27:00مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا
27:03امانت میں خیانت نہ کرنا
27:04جھوٹ نہ بولنا
27:06درگزر سے کام لینا
27:07بڑوں کو عدب کرنا
27:08اور دوسروں کی خطاؤں کو
27:10ماف کرنا
27:11جب ہم دوسروں کی خطاؤں کو
27:14ماف کر دیں گے جس دن
27:17اور پھر اللہ ہم سے راضی ہو جائے گا
27:19میں کہتا ہوں کہ دوسروں کی خطاؤں
27:21کو ماف کرنے کے لئے زینت صاحبہ
27:23تھوڑا سا دل بڑا رکھنا پڑتا ہے
27:25بچہ ہم اپنا دل بھی بڑا رکھ دیں
27:27جب ہم نیک آمال اختیار کریں گے
27:29اور نیک لوگوں کے آمالوں کو پڑھ کر
27:31مطبع تاریخ کے جب ہم
27:33اور راہ پلٹ کے دیکھتے ہیں
27:35تو دیکھئے نہ کہ وہ کتنی نیکیاں کرتے تھے
27:38ساری زندگی انہوں نے
27:39اللہ کی رضا میں گزار دی
27:41ساری زندگی قرآن
27:43اور سنت کی اتباہ کی
27:44پھر بھی اللہ سے رورک اور مافی مانگتے تھے
27:47کہ اللہ تو مجھ سے راضی ہو جا
27:50شیخ صادی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
27:52تو وہ میں عمرہ کرنے کے لئے گیا
27:54تو دیکھتا کہ ہوں کہ ایک شخص نے
27:55اپنے آپ کو چادر سے ڈھاپا ہوا تھا
27:57کہ اللہ میں بہت گناہ گا ہوں
27:59تو میرے گناہوں کو ماف فرما دے میرے
28:01یعنی لوگ اسے چپ کر آ رہے تھے
28:04کہ اللہ غفور الرحیم ہے
28:06اللہ ماف کر دے گا
28:08ہم اللہ سب کو ماف کرتا ہے
28:10اللہ بڑا غفور الرحیم ہے
28:11بہت رحم کرنے والے
28:13اور ان کی گریہ و زاری دیکھ کر
28:15مطلب وہاں پر کھڑے وے سارے لوگ رو رہے تھے
28:19کہ اللہ یہ شخص
28:20اللہ سے اتنا گرگڑا رہا ہے
28:21اتنی آجزی
28:22ان کی اتنی گریہ و زاری
28:25اتنی ان کے ساری
28:26تو ایک شخص کو بڑا تجسس ہوا
28:28جو ان کے پیچھے پیچھے گیا
28:29جب انہوں نے اپنے اوپر سے چادر اٹھائی
28:32تو وہ وقت کے غوث سیدنا قوسِ عالم تھی
28:35اسی طرح ہم دیکھتے ہیں
28:36کہ مدینہ منورہ میں ایک عورت تھی
28:38حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ
28:40حقوق العباد کی ادائیگی بھی
28:42دیکھئے
28:42نمازیں جو ہیں
28:44سجدے جو ہیں
28:44صرف نمازوں تک محدود نہیں ہیں
28:46اگر ہم جھوٹ بول رہے ہیں
28:48کسی کا دل دکھا رہے ہیں
28:49تو ہمارے کوئی نماز
28:51روزہ حضرکات قبول نہیں ہوگا
28:52کہ ہم علالہ رام کا فرق نہیں کر رہے ہیں
28:55ہم بڑوں سے نفرت کر رہے ہیں
28:56رشتوں کی پہچان نہیں کر رہے ہیں
28:58دوسروں کا مال کھا رہے ہیں
29:00دوسروں کے ساتھ
29:00تھک تلفی کر رہے ہیں
29:02تو مدینہ منورہ میں ایک عورت تھی
29:04اس کے بارے مشہور تک
29:05اس کا دنیا میں کوئی وارث نہیں
29:07اور وہ آنکھوں سے نابینا تھی
29:09پتا چلا کہ
29:11ایک شخص رات کی تاریکی میں آتا ہے
29:13اس کے برطند ہوتا ہے
29:14جھاڑو دیتا ہے
29:15اس کے مہانہ بناتا ہے
29:16موں میں لقمے بنا کر دیتا ہے
29:18چلا جاتا ہے
29:19حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
29:21جب انہیں پتا چلا
29:22تو دروازے کے ساتھ کھڑے ہو گئے
29:24جیسی رات کی تاریکی بڑی زیادہ
29:27تو وہ شخص داخل ہوا
29:28اس نے کھانا بنایا
29:30گھر کی جاڑو دی برطند ہوئے
29:32اور اس بڑیا کو کھانا کھلایا
29:34جیسے یہ آسمان پہ تارے نمودار
29:36وہ نکلنے لگے
29:37اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
29:40کی نگاہ اس کے چہرے پہ پڑی
29:41تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
29:45تھے
29:46تو بے اختیار
29:47پکار اٹھے کے میں نیکیوں میں
29:49ابوبکر کا مقابلہ نہیں کر سکتے
29:51تو ہم نے آپ کے سامنے نیک عمال بتائے
29:54تو اللہ تعالیٰ سے یہ بھی دو ہے
29:55کہ ان عمال کو ہمیں اپنانے کی
29:58توفیق عطا فرما
29:59جو ہمارے اسلاف میں لوگوں نے
30:01حقوق اللہ کی ادائیگی کی
30:03حقوق اللہ بات کی ادائیگی کی
30:05تو ہمیں ان کے راستے پر
30:07چلنے کی توفیق عطا فرما
30:09سبحان اللہ
30:10الہی آمین
30:11زرمینہ اب ان عمال کی بات کر لیتے ہیں
30:14ان افعال کی بات کر لیتے ہیں
30:16ہمیں یہ بتائیے وہ کون سے عمال ہیں
30:17کہ جو اللہ کے غزب کو دعوت دیتے ہیں
30:20جو اللہ سے دور کر دیتے ہیں
30:22جو اللہ کی یاد سے ہمیں غافل کر دیتے ہیں
30:25کیا کہیں گے
30:25جی زینب ایسے بہت سارے عمال ہیں
30:28جو اللہ تعالیٰ کے غزب کو
30:29اس کے کہر کو دعوت دینے کا سبب بنتے ہیں
30:31سب سے پہلا آپ دیکھیں
30:32شرک اللہ تعالیٰ کو شرک پسند نہیں
30:34inna shirk ala zulmul azim
30:36shirk zulm azim
30:37حضرت لقمان علیہ السلام کے حوالے سے
30:39قرآن پاک میں پڑھتے ہیں
30:40اور اپنے بیٹے کو نصیحت کی
30:41کہ بیٹا اللہ تعالیٰ کے ساتھ
30:43کسی کو شریک متحرانا
30:45کیونکہ شرک zulm azim ہے
30:47پھر ہم جانتے ہیں
30:48سورہ ابراہیم میں فرمایا گیا
30:49کہ جو انسان بھی کسی کے ساتھ
30:51نہق ظلم و زیادتی کرتا ہے
30:52تو اللہ اس سے غافل نہیں ہے
30:54اور ہم یہ بھی پڑھتے ہیں
30:55یعنیٰ کہ اکڑ تب تک ہی چلتی ہے
30:56جب تک اللہ تعالیٰ کی پکڑ نہیں ہوتی
30:59تو آئلی زندگی ہو
31:00معاشرتی ہو
31:01کوئی انسٹیٹوشنز ہو
31:02جہاں بھی ظلم و زیادتی
31:03نہق طور پر ہوتی
31:04اللہ تعالیٰ اس کو پسند نہیں کرتا
31:06سورہ نحل میں فرمایا گیا
31:07کہ اللہ تعالیٰ تقبر کرنے والوں کو
31:09پسند نہیں کرتا
31:11سورہ مائدہ میں فرمایا گیا
31:12کہ ایک نہق قتل
31:14گویا پوری انسانیت کا قتل ہے
31:16پھر اسی طریقے سے
31:17بددیانتی سے
31:18دھوکے بازی سے
31:19ہمیں دور رہنے کا حکم دیا گیا
31:20اور حدیث مبارکہ کا مفہوم
31:22بڑا واضح ہے
31:22کہ دھوکہ دینے والا
31:24ہم میں سے نہیں
31:25پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں
31:26کہ ناشکری نافرمانی
31:28کے کاموں کی جانب
31:29انسان کو لے جاتی ہے
31:30نماسیت میں
31:30گناہوں میں
31:31وہ بددیانتی بھی کرتا ہے
31:33پھر جھوٹ بھی بولتا ہے
31:34نا انصافی بھی کرے گا
31:35حق تلفی بھی کرے گا
31:36کتنے سارے گناہوں میں
31:36وہ مبتلا ہو جاتا ہے
31:37یہ بھی اللہ کے غزب
31:39کو دعوت دینے کا
31:39باعث بنتا ہے
31:40پھر ہم یہ بھی دیکھتے ہیں
31:41کہ بہیائی کے حوالے سے
31:43وہ حدیث مبارکہ ہے
31:44کہ جب اس انسان میں
31:45ہایا نہیں
31:45تو پھر وہ جو چاہے کرے
31:47تو سورہ نور میں آتا ہے
31:48کہ جو شخص بہیائی
31:49کو پھیلاتا ہے
31:49اس کے لیے دردناک
31:51عذاب ہے
31:51اور پھر حضرت شویب
31:54علیہ السلام کی قوم پر
31:54کیوں عذاب آیا تھا
31:55کیونکہ وہ ناب طول میں
31:56کمی بیشی کیا کر دے تھے
31:58تو ناحق کسی کے ساتھ
31:59ظلم و زیادتی کرنا
32:00کسی بھی رشتے کے اندر
32:02بیواؤں کے ساتھ
32:02مساکین کے ساتھ
32:04غلاموں کے ساتھ
32:04غریبوں کے ساتھ
32:06برا سلوک کرنا
32:07ان کے حقوق کی پامالی کرنا
32:08کسی طرح سے بھی
32:09اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں
32:10اور اللہ تعالیٰ کے غزب
32:11کو دعوت دینے کا سبب بنتا ہے
32:13ہمیں معاشرے میں
32:14یہ علم پھیلانا چاہیے
32:15تاکہ انسان کو
32:17اور ہم سب کی بھی
32:17اصلاح ہو
32:18ہمیں بھی پتہ چلے
32:19اور انسان دیگر بھی
32:19جان سکے
32:20کہ یہ تمام چیزیں
32:21اس کی اخروی زندگی کی
32:23تباہی اور بربادی
32:24کا باعث بنیں
32:24جیسے سورہ حجرات میں
32:25ہم پڑھتے ہیں
32:26اچھا میں تھوڑا سا
32:27یہاں ایکسپلین کرنا چاہوں گی
32:28زد سے بھی چیزوں کو
32:29پہچانتے ہیں
32:30دن رات خوشی گمی
32:31تو لا کا مطلب ہے نہیں
32:33سورہ حجرات میں
32:34ہم پڑھتے ہیں سورہ حجرات میں
32:35کہ لا یسخت
32:36مزاق نہ اڑاؤ
32:38لا تلمزو
32:39الزام نہ لگاؤ
32:40لا تنابزو
32:41بری القاب سے
32:41نہ پکارو
32:42لا تحاسدو
32:43حسد نہ کرو
32:44لا یغتب غیبت نہ کرو
32:46یعنی آپس میں
32:47بغض نہ رکھیں
32:48بھائی بھائی بن کر رہیں
32:49اخوت کا جذبہ اپنا ہے
32:50اتنے سارے گناہ
32:51جو زبان سے کنیکٹیڈ ہیں
32:52جھوٹ ہے
32:53چگلی ہے
32:54غیبت ہے
32:54بہتان تراشی ہے
32:55الزام تراشی ہے
32:56اللہ تعالیٰ ہم سب کو
32:57اپنی پناہ میں رکھیں
32:58وہ سب اللہ تعالیٰ کے
33:00غضب کو دعوت دینے کا
33:01باعث بنتے
33:02کیونکہ انسان
33:02ڈس آنسٹ ہوتا چلا جاتا ہے
33:04رشتوں کے اندر
33:05ملاوٹ کرتا ہے
33:06اللہ تعالیٰ کے
33:07بندوں کے ساتھ
33:07جب گرا سلوک کرتا ہے
33:08تو ہم پہلے تو کہتے ہیں
33:10کہ سائنس اور ٹیکنالوجی
33:11نے آج کل بڑی ترقی کر لیا
33:12بلکل اتنی ہی
33:13ہم دیکھتے ہیں
33:25کہ اس سے گندم سے
33:27طاقت ختم ہو جاتی ہے
33:28پھلوں سے مٹھاس ختم ہو جاتی ہے
33:30بدن سے قوت ختم ہو جاتی ہے
33:31روحانی طاقت ختم ہو جاتی ہے
33:33عبادات کی لذت
33:34ہمیں نہیں مل پاتی
33:35گھروں سے ہم نے
33:35سکون اور چین رخصت ہو جاتا ہے
33:37اور سورہ زمر میں فرمایا گیا
33:38کہ اللہ تعالیٰ ناشکری
33:39کو پسند نہیں کرتا
33:41اور یہ ناشکری بھی
33:42اللہ تعالیٰ کے
33:43غضب کو دعوت دینے
33:44کا سبب بنتی ہے
33:45کیونکہ خواجہ حسن بسٹری
33:46رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
33:47ملتا ہے
33:48کہ جب ایک انسان کو
33:49اللہ نعمت عطا کرتا ہے
33:50وہ اس کا شکر ادا نہیں کرتا
33:51تو اس نعمت کو
33:52اللہ اس کے لیے
33:52دردناک عذاب کی صورت میں
33:54سامنے اس کے لیے آتا ہے
33:55تو خواجہ نظام الدین
33:57علیہ رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
33:59محبوب اللہ علیہ کے حوالے سے
34:00میں پڑھ رہی تھی
34:00کہ ان کی والدہ نے ان کو کہا
34:02جب فاقہ گھر میں ہوتے تھے
34:03کہ ہم آج اللہ کے مہمان ہیں
34:05تو کہتے تھے
34:05اتنا کیف
34:06اتنا سرور
34:07آپ دیکھیں
34:07کہ وہ عارف بنے
34:08اللہ کے ولی بلے
34:09تو آج کی ماں بہن بیٹی
34:11آج کی جو عورت ہے
34:13بھی ماں بہن بیٹی
34:14یا اس کے متعلقین
34:15سٹوڈنٹس ہیں
34:16وہ ان کو دین سکھائے
34:18جب ان کو دین سکھائے گی
34:19تو باقی سب کچھ
34:20ان کو دین سکھا دے گا
34:21اور یہ ہماری ڈیوٹی ہے
34:22کہ ہم ان کو
34:23رضای الہی میں راضی رہنا سکھائیں
34:25کیونکہ جن کو
34:25رضای الہی کا گر آتا ہے
34:27ان کو جہاں کی
34:28سلطانی کا
34:29ہنر آتا ہے
34:30سبحان اللہ
34:31یہ جو ہم بات کر رہے ہیں
34:33بار بار
34:33کہ ہم لوگوں سے
34:35ہم کی ڈلازاری بھی کر لیتے ہیں
34:37اور اتنا لوگوں کی
34:39باتوں کا بوجھ اٹھا کر
34:40اپنے کاندھوں پر
34:42چل رہے ہوتے ہیں
34:43اور نجانے کیسے چل رہے ہوتے ہیں
34:45تو جب بات ہوتی ہے
34:46اللہ کی رضا کی
34:47تو پھر اللہ کی رضا کے لیے
34:49سب کو معاف کر دینا
34:50یہ بھی رب کی رضا میں
34:51راضی ہونا ہے
34:52کہ بس جو مسئیبت
34:54ہمیں پہنچتی ہے
34:55وہ اللہ کے ازن سے ہے
34:56تو یقینی طور پر
34:57اس میں ہماری
34:58کہیں نہ کریں
34:59خطا اور
34:59کوئی خصور ہوتا ہے
35:00لیکن اللہ کے ازن کے بغیر
35:02کچھ نہیں ہو سکتا
35:03ڈاکٹر صاحبہ
35:04آپ کوئی میسیج
35:05ہماری بہنوں کو
35:06دیکھنے والی بچیوں کو
35:07دینا چاہے ہیں
35:08مختصر سا میسیج
35:09دیکھیں
35:10خوشی ہو یا غم ہو
35:12دکھ ہو یا سکھ ہو
35:13دین اسلام
35:15ہمیں یہی تعلیم دے رہا ہے
35:17کہ ہمیں
35:18اللہ کی رضا پر
35:19راضی رہنا چاہئے
35:20جو لوگ
35:21اللہ کی رضا پر
35:22راضی رہتے ہیں
35:23تو اللہ تعالی
35:24انہیں اپنے
35:25بے شمار
35:25انام و اکرام
35:27سبحان اللہ
35:28سبحان اللہ
35:28سبحان اللہ
35:29سبحان اللہ
35:29میں فرمایا گیا
35:30کہ اللہ تعالی کی رضا
35:31ہی سب سے بڑی چیز ہے
35:32تو میں یہ سمجھ دیوں
35:33کہ ہم سب کو ہی
35:34اپنی دعاوں میں
35:35اللہ تعالی کی رضا
35:35مانگنی چاہیے
35:36بے شک
35:37سبحان اللہ
35:38آپ دونوں
35:38مہمان شخصیات کی
35:40آمد کا شکریہ
35:40ادا کروں گی
35:41ڈاکٹر صاحبہ
35:42آپ کی آمد کا شکریہ
35:43زرمین نانسے صاحبہ
35:44آپ کی آمد کا
35:44بہت شکریہ
35:45جناب
35:46رب کی رضا
35:47آج کا ہمارا عنوان
35:48اور اسی پر
35:49ہم نے کلام کیا
35:50بہت کچھ سیکھنے
35:51کو ملا
35:52حاصل کلام
35:52بس یہ ہے
35:53کہ رضا رب پر
35:55راضی ہونا ہے
35:56اللہ رب العزت
35:57ہمیں کوئی نعمت دے
35:58تو اترانہ نہیں ہے
35:59غرور نہیں کرنا
36:00تکبر نہیں کرنا
36:01اور اگر کچھ
36:02ہم سے چھین لے
36:03تو پھر راضی
36:04و رضا رہنا ہے
36:05افسوس نہیں کرنا
36:06شکوا نہیں کرنا
36:07شکایتیں نہیں کرنا
36:08اس کے ساتھ ہی
36:09اپنی مزبان
36:10سیدہ زینب
36:11کو دیجئے گا
36:11اجازت
36:12السلام علیکم
36:13ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:26سیدہ زینب
Recommended
38:50
|
Up next