- 2 days ago
Seerat e Hazrat Umar Farooq RA
Host : Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Aneela Fateh, Amber Ashraf
#aryqtv #hazratumarfarooq #umar
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host : Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Aneela Fateh, Amber Ashraf
#aryqtv #hazratumarfarooq #umar
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Yoh Pārsa Faraoq Ayyazam Hai
00:06Mere Mola Karam Ho Karam
00:12Mere Mola Karam Ho Karam
00:19Mere Mola Karam Ho Karam
00:25Mere Mola Karam Ho Karam
00:31Tujhse Fariyad Kertethe Hai
00:38Tujhse Fariyad Kertethe Hai
00:45Mere Mola Karam Ho Karam
00:53Mere Mola Karam Ho Karam
01:00Mere Mola Karam Ho Karam
01:06Mola Mola Mola Mere Mola Karam Ho Karam
01:12Mere Mola Karam Ho Karam
01:20Mere Mola Karam Ho Karam
01:26Mere Mola Karam Ho Karam
01:33Mere Mola Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho Karam Ho
02:03ڈالی سلام کی صدا تو ہی رکھتا ہے سب کا مرم میرے مولا کرم ہو کرم
02:18مولا میرے مولا کرم ہو کرم
02:24بے قصوں کو سہارا بلے ڈوبتوں کو کنارہ ملے
02:39سر سے توفان پر میں تلے جو تیرا ایک اشارہ ملے
02:52تو کرے جو نہر پانیاں در ہو جائے ہر ایک غم
03:06میرے مولا کرم ہو کرم
03:12میرے مولا کرم ہو کرم
03:18جائے تو کہا جائیں تیرے در کے سوا مولا
03:36تسکین کہا پائیں تیرے در کے سوا مولا
03:48تسکین کہا پگے
03:54تیرے در کا سوا مولا
04:00میرے مولا کرم ہو کرم
04:06میرے مولا کرم ہو کرم
04:10میرے مولا کرم ہو کرم
04:20میرے مولا کرم ہو کرم
04:30سبحان اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ تقبل اللہ
04:34ماشاءاللہ بہت امدگی
04:36کے ساتھ پرپردگار
04:38کے نام سے ہم دیا کلام سے آغاز
04:40ہوا اور جب اشرف موجود
04:42ہوتی ہیں تو ایسے ہی ایکسپیکٹیشنز
04:44جو ہے نا وہ بڑھ جاتی نا لیول اپ
04:46ہو جاتا ہے ہائے ہو جاتا ہے اللہ
04:48تبارک و تعالی آپ کو سلامت رکھے
04:50اور بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:52بے مثل کہا جائے نہ کیوں یہ عزاز
04:57بے مثل کہا جائے نہ کیوں یہ عزاز
05:00تاہشر کیا جائے نہ کیوں اس پہ ناز
05:04لے آئے جب ایمان عمر بن خطاب
05:08کعبے میں جماعت سے ہوئی پہلی نماز
05:12امیر المؤمنین غیز المنافقین
05:16مراد خدا مراد رسول اللہ
05:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:24جناب عمر بن خطاب
05:26یعنی خلیفہ ثانی
05:28کا آج ہم ذکر خیر کرنے
05:30کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:32محرم الحرام کا آغاز
05:34ہی جناب آپ کی شہادت
05:36سے ہوتا ہے اور
05:38اتنی عظیم المرتبت ہستی
05:40کہ میں خود سوچ سوچ کے آپ کا
05:42ذکر کرتی ہوں کہ
05:44آپ وہ ہیں کہ جن
05:46کا جو جلال ہے وہ
05:48ہمیں دینِ الٰہی کے معاملے میں
05:50نظر آتا ہے
05:52یعنی کفار کے معاملے میں
05:54آپ سخت ہیں لیکن
05:56جب میں بات کرتی ہوں ریایہ کی
05:58جب میں ورق گردانی کرتی ہوں
06:00تو معلوم ہوتا ہے کہ
06:02ریایہ کے معاملے میں بڑے ہی پولائٹ ہیں
06:04رحم دل ہیں
06:06اور رفیق ہیں
06:08جناب نرم خوئی فرماتے ہیں
06:10ان کی دل جوئی فرماتے ہیں
06:12ان کی فریاد رسی کرتے ہیں
06:14ان کی داد رسی کرتے ہیں
06:16کاش کہ آج
06:18ہمارے ملک کو بھی
06:20اور دیگر ممالک کو بھی
06:22عمر جیسا حکمران
06:24عطا ہو جائے
06:25اس دعا کے ساتھ
06:26سیرتِ عمرِ فاروق
06:28رضی اللہ تعالی عنہ کا
06:30آج یہ پہلا پروگرام پیش کرنے
06:32کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
06:34تبتہِ خواتین کی جانب سے
06:36میں سیدہ ندہ نسیم قازمی
06:38اپنی عقیدتوں کا
06:40خراج امیر المؤمنین
06:42غیظ المنافقین کو پیش کرنے کی
06:44سعادت حاصل کرنی ہوں
06:46میرے ساتھ اے آر بائے
06:48کیو ٹی وی کے ایسے ممتاز
06:50اور متبر نام موجود ہیں
06:52ایک خاص نام
06:54جو میں سمجھتی ہوں
06:56جب بات ہوتی ہے خواتین سکولرز کی
06:58تو یہ صفحہ اول کا نام ہے
07:00ہم سب ان سے سیکھتے ہیں
07:02دکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
07:04موجود ہیں ہم سلام عرض کرتے ہیں
07:06السلام علیکم برحمت اللہ
07:08آپ کیسے ہیں آپ
07:10ماشاءاللہ
07:12جناب ان کے ساتھ موجود ہیں
07:14نوجوان نسل کا ایک ممتاز نام
07:16اور ہم سب انہیں بہت پسند کرتے ہیں
07:18ہمارے ساتھ عالمہ
07:20آسمہ حسان موجود ہیں
07:22السلام علیکم
07:24آسمہ کیسے ہیں آپ
07:26اور جناب آسمہ کہوں
07:28یا آسمہ کہوں آپ کو آسمہ
07:30آسمہ بطول اور اب آسمہ حسان
07:32اور جیسے کہ
07:34ایسیو آل نو ایسیو آل نو کہ ہماری
07:36ای آر وائی کیو ٹی وی کی جو میتھی
07:38سوریلی اور پیاری سی آواز ہے
07:40کہ جن آہ
07:42بیسے تو شیری مقالی بھی یہ رکھتی ہیں
07:44لیکن جو ان کا شیری لبو لہجہ ہے وہ ان کو
07:46ممتاز اور ممیز مناد دیتا ہے دیگر سنہ خانوں میں
07:48امبر اشرف آپ کو بھی سلام مست کرتے ہیں
07:50السلام علیکم
07:52خیریس ہیں آپ
07:54ماشاءاللہ آپ سے دیگر
07:56ایک اور کلام بھی اور پھر ایک اور کلام شامل کریں گے انشاءاللہ
07:58عزبتل منقبد بھی بسم اللہ
08:00الرحمن الرحیم سیرت حضرت
08:02عمر فاروق رضی اللہ
08:04تعالیٰ عنہ میں آپ تمام کا خیر
08:06مقدم کرتی ہوں جناب اور یہ
08:08طبقہ خواتین کے جانب سے
08:10ہماری عقیدتوں کا اظہار
08:12ہے اور ہم سب بہنیں
08:14ہم سب مائیں یہاں دعا گو ہیں
08:16کہ اے کاش
08:18عمر بن خطاب جیسا پھر کسی
08:20گھر میں پیدا ہو جائے اور
08:22ہمارے ساتھ آپ کی پسندیدہ سکولرز بھی موجود ہیں
08:24سناخوں بھی موجود ہیں
08:26میں آپ کی اسم تاؤں گی آسمہ حسان
08:28اور میں یہ چاہتی ہوں
08:30کہ اب جیسے آپ نے بتایا کہ اسلام
08:32کی تقویت کا باعث جو ہے وہ
08:34آپ کی ہستی ہے تو وہ
08:36قبل اسلام بھی بڑی شان سے آپ نے
08:38فرمایا وہ ایک بڑی پیارا جو ہے
08:40وہ ہسٹوریکل ایونٹ اسلام میں
08:42تصور کہہ جاتا ہے تاریخ
08:44کس طرح اس کو ڈسکرائب کریں گی
08:46اللہم صلی اللہ علیہ سیدنا
08:48دیکھیں جس طرح آپ نے بھی عرض کیا
08:52کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
08:54نو کا قبول اسلام سے پہلے بھی
08:56عرب میں ایک نمائی مقام
08:58ان کو حاصل تھا اور
09:00جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:02ہم کہتے ہیں نا دعا رسول وہ کیسے تھے مراد
09:04رسول وہ کیسے تھے تو نبی کریم
09:06صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اسلام کی تبلیغ
09:08کا آغاز کیا تو اس وقت
09:10جن لوگوں نے اسلام قبول کیا ان کی
09:12ان کے لیے اہلِ قریش کی طرف سے
09:14بڑے سخت حالات تھے ان کے اوپر ظلم ہوتے تھے
09:16ظلم اور مسائب اور
09:18ان برے حالات کی رسے وہ بڑے پریشان تھے
09:20تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:22نے ان کو اللہ کے حکم سے
09:24حبشہ کی طرف
09:25ہجرت کرنے کا حکم دیا اب جب
09:27یہ لوگ ہجرت کر رہے تھے تو اس وقت
09:29بالخصوص عمر فاروق بھی اور دیگر لوگ بھی
09:32بالخصوص حضرت عمر فاروق کا یہ
09:34ذکر ملتا ہے کہ وہ بڑے پریشان تھے
09:36بڑے غمگین تھے کہ برادرانِ علیہ
09:37قریش رہے ہیں وہ ہمیں چھوڑ کر جا رہے ہیں
09:40اور اس بات کا بھی دکھ
09:41تھا کہ ہمارے آبا اجداد
09:44کا جو مذہب تھا وہ چھوڑا جا رہے ہیں
09:46تو وہ ایک مرتبہ اس کے حالے سے
09:47روایت آتی ہے ابھی
09:49عبداللہ بن حسمان رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں
09:52وہ کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ عمر
09:53میرے پاس آئے اور کھڑے ہو گئے
09:55یعنی ان کا یہ ارز کرنا اس لیے تھا کہ
09:57کچھ دنوں بعد انہوں نے ہجرت کرنی تھی اور عمر کو یہ معلوم تھا
09:59تو وہ کہتی ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ
10:02میرے پاس آگر کھڑے ہوئے
10:03انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم واقعی
10:05یہاں سے ہجرت کر جاؤ گے تو وہ کہتی ہیں کہ ہاں
10:07بلکل ہم تمہارے ظلم و ستم کی
10:10ورہ سے تنگ آ چکے ہیں اور
10:11اللہ رب العزت نے ہمارے لیے اپنی زمین کو
10:13مسخر فرما دیا اور ہم اس کے طرف ہجرت کر رہے ہیں
10:15تو وہ پھر بڑے غمگین
10:17لہجے میں کہتے ہیں کہ اللہ تمہارے ساتھ ہو
10:19تو وہ پھر اپنا جب شوہر ان کے آتے ہیں
10:21تو وہ ان سے عرض کرتی ہیں کہ میں نے آج
10:23عمر کے اندر ایک عجیب سی تبدیلی دیکھی ہے
10:25یعنی بڑے وہ غمگین ہیں
10:26تو مجھے لگتا کہ اسلام کی طرف سے ان کا دل بڑا نرم ہو گیا
10:29جب وہ سنتے ہیں تو وہ کہتے ہیں
10:31کہ عمر جیسا بندہ اگر اسلام لائے
10:33تو لے آئے ورنہ مجھے اس سے کسی اچھے کی
10:35امید نہیں ہے
10:37اور پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
10:39انہوں نے پھر سوچنے لگتے ہیں
10:49یہ خیال آتا ہے کہ ایسا کرتے ہیں
10:51ایسا کرتا ہوں کہ ناؤزو باللہ
10:52محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا حقل میں قتل کر دوں
10:55تو اس سے ان کی یہ
10:57دعوت بھی رک جائے گی اور
10:59یہ کافلہ جو یہ لوگ جا رہے ہیں ہمیں چھوڑ کر
11:01یہ بھی نہیں جائیں گے تو وہ صبحی
11:03علیہ الصبح شمشیر لے کر جب وہ
11:05نکل رہے ہیں حضور کی بارگاہ کی طرف
11:07تو رستے میں انہیں نعیم بن عبداللہ
11:09ملتے ہیں وہ کہتے ہیں عمر کس طرف کا اراد ہے
11:11تو عمر فرماتے ہیں کہ آج میں
11:13جو ہے محمد عربی کا قصہ
11:15جو ہے وہ تمام کر دوں گا ناؤزو باللہ
11:17تو وہ کہتے ہیں کہ مطلب تم
11:19اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہو تم یہ سمجھتے ہو کہ
11:21اگر تم ان کا قتل کر دوگے تو اب بن مناف
11:23جو ان کا قبیلہ ہے وہ تم ایسے ہی چھوڑ دے گا
11:25تو تم ان کی خبر لینے سے
11:27پہلے اپنے گھر کی خبر لو اور
11:29جسے ہی وہ یہ سنتے ہیں تو بڑے تیش اور
11:31روب اور دبدبے اور جلال کے ساتھ وہ اپنے گھر
11:41روب اور دبدبے کے ساتھ
11:43غصے کے ساتھ اپنے جو بہن ہوئی ہیں
11:45ان کو زدو کوب کرنا شروع کرتے ہیں ان کو مارنا شروع کر دیتے ہیں
11:47ان کی بہن جب ان کو منع کرتی ہیں
11:49روکنے کے لیے آتی ہیں تو وہ
11:51ان کو بھی دھکا دیتے ہیں اور وہ زخمی ہو جاتی ہیں
11:53اور پھر جب ان کا وہ
11:55استقلال دیکھتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ
11:57عمر اب تم کچھ بھی کر لو ہم نے دین اسلام سے
11:59اپنا مو نہیں مورنا ہم چھوڑ نہیں
12:01سکتے یہ تو عمر فاروق بڑی
12:03اپنی بہن کی اس بات سے ان کے دل میں
12:05رکت آتی ہے نرمی آتی ہے
12:06تو وہ کہتے ہیں اچھا مجھے وہ کلام دکھاؤ
12:08وہ کلام سناو جو تم پڑھ رہے تھے جب وہ
12:10تلاوت کرتی ہیں سورہ تاہا کی وہ آیات ہوتی ہیں
12:13تو حضرت عمر فاروق کا دل
12:15نرم ہو جاتا ہے بڑے گدازی کیفیت
12:17ہو جاتی ہے وہ فرماتے ہیں کتنا حسین کلام ہے
12:19اور کتنا بزرگ کلام ہے یہ
12:20اور جیسے حضرت خباب بن علد
12:22بھی وہاں پر موجود ہوتے ہیں جیسی وہ تشریف
12:24لے کر آتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ عمر
12:26مجھے ایسے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ رب العزر
12:28تمہارے دل کو اپنے اور اپنے
12:30محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان کے لیے چن لیا ہے
12:32تو وہ کہتے ہیں خباب مجھے بھی
12:34تم دعوت دو یعنی کیسے میں حضور کی
12:37بارگاہ میں جاؤں اور اسلام قبول کروں
12:38وہ ان کو پتا بتاتے ہیں کہ حضور صفحہ کی طرف
12:40ایک مکان میں تشریف فرمائیں وہ جب وہاں
12:42جاتے ہیں اپنے ہاتھ میں شمشیر لیے
12:44دروازہ نوک کرتے ہیں تو
12:46ایک صحابی دروازے سے پردہ ہٹا کر
12:48دیکھتے ہیں کہ عمر آئے ہیں ان کے ہاتھ میں شمشیر
12:50بھی ہے جب وہ حضور کو آگاہ کرتے ہیں
12:52تو وہاں کچھ دن پہلے ہی حضرت امیر حمزہ
12:54بھی موجود ہوتے ہیں انہوں نے اسلام قبول کیا ہوتا ہے
12:56وہ کہتے ہیں اگر تو عمر کسی
12:58نیک ارادے سے آئے ہیں تو پھر تو خیر ہے
13:00ورنہ انہی کی شمشیر سے ان کی گردن
13:02اڑا دی جائے گی اور پھر نبی کریم
13:04صلی اللہ علیہ وسلم کو اجادت دیتے ہیں
13:06کہ ان اندر آنے دیا جائے اور جب
13:08وہ اندر تشریف لے کر آتے ہیں تو حضور ان کا پلو
13:10کھینچتے ہیں کہ عمر کس ارادے سے آئے
13:12اور عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہایت
13:14نرمی کے ساتھ
13:16فرماتے ہیں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ
13:18علیہ وسلم میں آہ اللہ اور اس کے رسول
13:20صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے لئے حاضر
13:22اور اس طرح عمر فاروق
13:24رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے جب ایمان لاتے ہیں
13:26تو اسلام کا ایک درخشہ باب
13:28کھلتا ہے اور
13:30بالخصوص مومنوں کو
13:32اہل مسلمان کو جو ہے
13:34یعنی بہادری کے ساتھ وہ
13:36اب اسلام کا اعلانیاں آغاز کرتے ہیں
13:38ما شاء اللہ آسمان کیا بات ہے
13:40آپ ہمیں آپ کی اسم تاؤں گی
13:42اور میں چاہتی ہوں کہ ہجرت مدینہ
13:44کا احوال پر اپنی خوبصورت انداز میں
13:46ہمیں بتائیے شکریہ نیرہ
13:48آسمان کی گفتگو سے تین باتیں سمن میں
13:50ایک جو مجھے آ رہی تھی
13:51ایک تو یہ کہ وہی کلام الہی آج بھی ہمارے پاس ہے
13:54مگر ہم اسے سمجھ نہیں رہے
13:56اور اس سے فائدہ نہیں اٹھا رہے
13:58چند آیات سنتے ہیں تو دل کا آلت بدل جاتی ہے
14:01پھر یہاں حضرت فاطمہ
14:02رضی رتانہ کے کردار جو ان کی بہن ہے
14:04اسلام پر استقامت دکھائی
14:06تو ان کا دل پلٹ گیا
14:07آج اگر ہم میں سے چند لوگ بھی وہ استقامت سے
14:10دین پر ڈڑ جائیں تو معاشرے کی حالات نہ بدل جائیں
14:13بے شک
14:13تو یہ تیسری بات کی ان نے اسلام قبول کیا
14:17تو ایک مسلمانوں میں خوشی کی لہر دھوڑ گئی
14:19وہ وجہ یہ تھی کہ سیدنا عزم فاروق رضی اتانوں کی
14:22جرت گوئی حق گوئی بے باقی
14:24اور آپ کا اعلانی آ جا کر یہ دو شیر تھے
14:27حضرت امیر حمزہ رضی اتانوں
14:29اور سیدنا عزم فاروق رضی اتانوں
14:31مسلمانوں کی شفوں کو جب یہ لے کر نکلے
14:33تو کفار پر ایک دہشت اور روب
14:35اور دب دبہ تاری ہو گیا
14:37اور وہ مسلمانوں کو روک نہ سکے
14:39لیکن مظالم ان کے رکے نہیں
14:41بہرحال ان دو شخصیات
14:43بھی یہ دو ہیں اور وہ سارے ہیں
14:45بہت زیادہ تعداد ہے ان کی
14:47اللہ کی حکمتیں بھی تھی تو حکم ہوا
14:49نبی کریم علیہ السلام کی جانب سے
14:50کہ اب آپ مدینہ پاک اوچ کریں دو ماہ
14:53اور چند دنوں کے اندر تمام
14:55مسلمان زیادہ تر مسلمان جو تھے
14:57وہ حجرت پر گئے اور قریش مکہ
14:59اور گفار مکہرے کو روکا کرتے تھے
15:01انہیں جانے نہیں دیتے تھے
15:02سہید ناظرم فاروق رضی طانو کو جب
15:04ازن ملا اجازت ملی
15:06تو آپ اس انداز سے اپنے گھر سے باہر نکلتے ہیں
15:09کہ پہلو سے تلوار لٹکاتے ہیں
15:10کمان آپ کی گندے پر ہوتی ہے
15:13تیر آپ کے ایک ہاتھ میں ہوتے ہیں
15:15دوسرے ہاتھ میں نیزہ ہوتا ہے
15:16اور آپ خانہ کعبہ میں جا کر اعلان فرماتے ہیں
15:19کہ عمر حجرت کرنے جا رہا ہے
15:20اگر تم میں سے کوئی چاہتا ہے
15:22کہ اس کی ماں بین کرے
15:23کوئی چاہتا ہے کہ اس کی اولاد یتیم ہو جائیں
15:25کوئی چاہتا ہے کہ اس کی رفیقہ بیوہ ہو جائیں
15:28تو آؤ اور عمر کو روک کر دکھاؤ
15:30یہ جلال تھا یہ رنگ تھا آپ کا
15:33اور حجرت کے وقت اور قریش مکہ کی
15:36اس مرکز پر جا کر
15:38اعلانیا کہنا ان روسا کے سامنے
15:40اور اس کے بعد نکلے ہیں
15:41تو اس انداز سے کہ
15:42بیس مسلمانوں کو اپنے ساتھ لیا
15:45اور آپ
15:46قبہ کی طرف روانہ ہوئے
15:49خیر وہ بھی ایک طویل واقعہ ہے
15:51لیکن یہ سیدنا عمر فاروق رضی طرنوں کا خاصہ ہے
15:54کہ آپ نے اعلانیا حجرت کی
15:56اور قریش مکہ آپ کو روک نہ سکے
15:58کیا بات ہے ماشاءاللہ
16:00اس موقع پہ
16:01حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:04کے یہ تربیت یافتہ ہیں
16:05قرآن و سنت کے نور سے منور ہیں
16:07اور پھر امت کے رہبر بنے
16:09اور کیا ماشاءاللہ
16:11جب جلوہ گھر ہوتے ہیں مسند خلافت پہ
16:13تو وہ انصاف کا دور دورہ میں نظر آتا ہے
16:19نبی قلب پہ
16:21جو ذکر ہے بے میں ساخن آیا
16:30کمان آیا
16:33نبی قلب پہ
16:37جو ذکر ہے بے میں ساخن آیا
16:42کمان آیا
16:45نبی قلب پہ
16:49جو ذکر ہے بے میں ساخن آیا
16:55کمان آیا
16:58جو ہجرِ تیبا
17:01میں یاد بھنے خیر
17:05خیال آیا
17:07کمان آیا
17:10جو ہجرِ تیبا
17:14میں یاد بن کر
17:16خیال آیا
17:19کمان آیا
17:22تیری دعا
17:26ایکی بدانہ
17:31عذابِ رب سے
17:35بچے ہوئے ہیں
17:38جو حق میں امیمات
17:54کہ تیرے لب پہ
17:56نبی قلب پہ
17:58سوال آیا
18:01کمان آیا
18:03نبی قلب پہ
18:07جو ذکر ہے بے میں ساخن آیا
18:12کمان آیا
18:15عمر کی جو رات پہ
18:22جاؤں قربا
18:25قصروں قصرہ
18:29جن سے لرزا
18:32عمر کی جو رات پہ
18:37جاؤں قربا
18:40قصروں قصرہ
18:43جن سے لرزا
18:46عمر کے آنے
18:49سے کفر پھر جو
18:52زوال آیا
18:55کمان آیا
18:58عمر کے آنے
19:01سے کفر پھر جو
19:04زوال آیا
19:07کمان آیا
19:10نبی قلب پہ
19:13جو ذکر ہے بے میں ساخن آیا
19:19کمان آیا
19:21کمان آیا
19:24بے میں ساخن آیا
19:28سبحان اللہ
19:30ماشاء اللہ
19:31بارک اللہ
19:32تقبل اللہ
19:33اللہ خوش رکھے
19:34سلامت رکھے
19:35بہت ہی پیارا
19:36میتھا اور خوبصورت انداز
19:37ایک بریک لے رہے ہیں
19:38درود پڑھتے رہیے
19:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:41مثالی ہے جہاں میں
19:43زندگی
19:44فاروق عظم کی
19:46وہ عظمت
19:47اور پھر وہ سادگی
19:49فاروق عظم کی
19:51رضی اللہ
19:51تعالی عنہ
19:52جناب
19:52آپ کی عظمت اور
19:54آپ کی
19:55صیرت و کردار
19:57آپ کی
19:57تعالیمات کے حوالے سے
19:58وائی کیو ٹی وی کی
19:59یہ خوبصورت
20:00کاوش ہے جس کا
20:01سرنامہ ہے
20:02سیرت عمر
20:03فاروق
20:03رضی اللہ
20:04تعالی عنہ
20:05ہمارے ساتھ
20:05آپ کی پسندیدہ
20:06سکولرز
20:07موجود ہیں
20:07ہماری بہت پیاری
20:08محترمہ
20:09امبر
20:09اشرف بھی
20:10ماشاءاللہ
20:11تشریف رکھتی ہیں
20:12میں آپ کی سمتہ ہوں گی
20:13اور
20:14عالمہ
20:15اسمہ
20:15ہمیں یہ بتائیے
20:16کہ
20:17غزوات
20:18نبی
20:18صلی اللہ
20:19علیہ وآلہ
20:20وسلم
20:20جو آپ
20:21خنمائیہ
20:22ہمیں کردار
20:23نظر آتا ہے
20:23کس طرح
20:24آپ
20:24امت کو
20:25وہ سمجھائیں گی
20:26دیکھیں
20:27سیدنا
20:28عمر فاروق
20:28رضی اللہ
20:29تعالی عنہ
20:29کے حوالے سے آتا ہے
20:30کہ غزوات
20:31النبی
20:31صلی اللہ
20:31علیہ وآلہ
20:32حضور کی
20:33میت میں
20:34انہوں نے
20:34بہت سارے غزوات
20:35میں حصہ لیا
20:36اور اپنی
20:36شجاعت
20:37اور بہادری
20:38کے جہر
20:38دکھائے
20:38سب سے پہلے
20:39عظیم و شان
20:40مارکہ
20:40غزوہ
20:41بدر
20:41کے حوالے سے
20:53اس بات کی
20:53دلیل ہے
20:54کہ انہوں نے
20:55اللہ
20:55اور اس کے
20:55رسول صلی اللہ
20:56علیہ وآلہ
20:57کی تعلیمات
20:58کو
20:58محبت
20:59کو
20:59مقدم جانا
21:00اس واسطے سے
21:01کہ وہ ان کے
21:01مامو تھے
21:02اور ان کے
21:03خونی رشتدار تھے
21:04پھر اسی طرح
21:04غزوہ احد میں
21:05ہم دیکھتے ہیں
21:06کہ نبی کریم
21:07صلی اللہ علیہ وآلہ
21:08نے جب دیگر
21:09اصحابہ اکرام
21:10رضی اللہ علیہ
21:10اجمائین کو
21:11یہ حکم دیا تھا
21:12کہ اپنی جگہ
21:13کو مات چھوڑنا
21:13تو اس وقت
21:15جب دیگر
21:15صحابہ اکرام
21:16غلط فہمی کی
21:16بنا پر جگہ
21:17چھوڑ دیتے ہیں
21:18تو اس وقت
21:19حضرت عمر فاروق
21:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:21اپنی جگہ
21:22پر قائم رہتے ہیں
21:22کہ حکم
21:24حکم رسول صلی اللہ
21:25علیہ وآلہ
21:25کی تبا کرتے ہوئے
21:26پھر اسی طرح
21:27غزوہ خندق کے
21:28موقع پر
21:29آپ کے ذمہ
21:30خندق کا
21:30ایک بڑا اہم حصہ
21:42مسجد تعمیر کی جاتی
21:43ہے وہاں پر
21:44اسی طرح ہم
21:45غزوہ خیبر میں
21:45دیکھتے ہیں
21:46تو غزوہ خیبر میں
21:47نبی کریم صلی اللہ
21:48علیہ وآلہ وسلم
21:49کو وہ ایک
21:50یہودی
21:51کو وہ گرفتار
21:52کرتے ہیں
21:52انہیں فاروق
21:52اور حضور کی بارگاہ میں
21:54اس سے جو
21:55معلومات حاصل کی ہیں
21:56وہ حضور کی بارگاہ میں
21:57پہنچاتے ہیں
21:58اور روایات میں آتا ہے
21:59کہ انہی معلومات کی وجہ سے
22:01جو ہے وہ
22:02غزوہ خیبر کی
22:03فتح ہوتی ہے
22:03اور اسی طرح دی کر
22:05کئی غزوات ہیں
22:06غزوہ بنو مستلق میں
22:07بھی ایسا ہوا
22:07کہ ایک کافر کو انہوں نے
22:09پکڑا
22:10اس کو قتل کیا
22:11اور جس کی حیبت
22:12کفار پر اتنی زیادہ تھی
22:14کہ وہ خوف کھا گئے تھے
22:15تو نبی کریم صلی اللہ
22:16علیہ وآلہ وسلم
22:17کی میت میں
22:18حضرت عمر فاروق
22:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:19نے جو غزوات میں
22:21حصہ لیا
22:21اپنی فہم و فراست کی وجہ سے
22:23بہادری کی وجہ سے
22:24ایک نمائی مقام
22:25رکھتے ہیں
22:26ماشاءاللہ
22:27سبحان اللہ
22:28کیا پیاری باتیں
22:29آپ نے کی ہیں
22:30اور آپ
22:31جب ہم دیکھتے ہیں
22:32کہ غزوات میں
22:33آپ کا یہ کردار ہے
22:34تو ہمیں معلوم چلتا ہے
22:35کہ کس طرح
22:36سرکار کے تربیتی آفتہ
22:38ہمیں
22:39یعنی وہ پرتو نظر آتا ہے
22:41وہ اکس نظر آتا ہے
22:42جب منٹور
22:43اور مربی سرکار دو عالم ہیں
22:45صلی اللہ علیہ وآلہ
22:46وسلم
22:47تو پھر ان کے سٹوڈنٹس بھی
22:49ماشاءاللہ
22:49وہ بھی کچھ کم تھوڑی ہوں گے
22:51ان کا بھی مقام و مرتبہ بلند
22:52تو فضیلتیں
22:54ساری
22:55جو ہیں
22:55وہ اسی بارگاہ سے ملتی ہیں
22:57اسی در سے ملتی ہیں
22:58جو ان سے جڑ جاتا ہے
22:59اس کا بھی مقام بلند ہو جاتا ہے آپ
23:02اور ہم بھی
23:03ہم گناہگار خطاکار
23:04ان کا ذکر کر رہے ہیں
23:05تو ہم بھی برکتیں لے رہے ہیں
23:07دیکھیں
23:07سعادتوں کا سلسلہ جاری ہو ساری ہے
23:10میں چاہتی ہوں کہ
23:11اہدے صدیق اکبر میں
23:13خلیفہ اول
23:14یار غارو مزار
23:16سے بھی آپ
23:16اس کا جو ہے
23:17وہ ذرا کنیکشن ہمیں بتائیے
23:19کہ آپ کا جو کردار ہے
23:20وہ کیسا رہا
23:21شکریہ نیدہ
23:22آپ دیکھیں
23:23سعید نا فاروقی آزم
23:24عمر بن خطاب
23:25رضی اللہ عنہ کا
23:26ایک نبی کریم
23:27علیہ السلام کی
23:28اہدے مبارکہ میں بھی
23:30ایک مشیر خاص کا
23:31ایک رول آپ ادا کر رہے ہیں
23:32اور آپ ہر جگہ
23:33ایک جرت بھی ہے
23:35ایک حق گوئی بھی ہے
23:36بے باقی ہے
23:37آپ مشورہ دیتے ہیں
23:38مگر یہاں
23:39ایک بڑا خوبصورت
23:40اور لطیف سا
23:41ایک جو تعلق نظر آ رہا ہے
23:43سعید نا صدیق اکبر
23:44رضی اللہ عنہ
23:45کہ آپ
23:46کیونکہ بے باقی سے
23:47بات کر دیتے ہیں
23:48اور آپ میں
23:49ایک انسانی
23:50جو طبیعت
23:51مزاج کا حصہ ہے
23:52کہ جو بات
23:53سمجھ میں نہیں آ رہی
23:54اس کو بے دھڑک ہو کر
23:55کہہ دینا
23:55اور سعید نا صدیق اکبر
23:57آپ کو سنبھالتے ہیں
23:58آپ کو خاموش کرواتے ہیں
23:59ایسی کتنے مواقع
24:01جیسے صلحہ ادیویہ کے موقع پر
24:02آپ ایک جلال میں آ جاتے ہیں
24:04کہ کیوں کیا ہم
24:05اکبر نہیں ہیں
24:06تو اس جوش میں
24:07آپ جاتے ہیں
24:08سعید نا صدیق اکبر
24:09رضی اللہ عنہ
24:10کی معاملہ فہمی ہے
24:11سعید نا صدیق اکبر
24:13اس کمال درجے پر نظر آتے ہیں
24:14تو آپ فوراں
24:15حضرت عمر کو سنبھالتے ہیں
24:17کہ نہیں
24:17خاموش ہو جاؤ
24:18سنبھل جاؤ عمر
24:20اور یہی رنگ
24:21ہمیں نظر آتا ہے
24:21جب نبی کریم
24:22پردہ فرماتے ہیں
24:23تو عمر رضی اللہ عنہ
24:25کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں
24:26جس نے کہا
24:26کہ وہ فات پا گئے
24:27میں اس کی گردن اڑا دوں گا
24:28ادھر سے سعید نا صدیق اکبر
24:30رضی اللہ عنہ آتے ہیں
24:31آپ فرماتے ہیں
24:31عمر خاموش ہو جاؤ
24:32تو آپ خاموش ہو جاتے ہیں
24:34سعید نا صدیق اکبر
24:35رضی اللہ عنہ کی ہاتھ پر
24:36سب سے پہلے بیعت کرنے والے
24:38سعید نا صدیق اکبر
24:46رضی اللہ عنہ
24:47بھی آپ سے مشورہ کرتے ہیں
24:48آپ یہ دیکھیں
24:50کہ ایک شورائی نظام ہے
24:52جو اسلام نے اطا کیا ہے
24:53خلافت کے لیے
24:54کہ تمام جو
24:56صاحب الرائے لوگ ہیں
24:57ان سے ضرور آپ
24:58مشورہ کریں
24:59اور اس کے بعد فیصلہ کریں
25:00مگر حقیقی فیصلے کا حق
25:03جو ہے
25:03حتمی فیصلے کا حق
25:04وہ خلیفہ کو حاصل ہوتا ہے
25:06زکاة کا معاملہ آیا
25:07تو سعید نا عمر فاروق نے بھی
25:08عرض کی
25:09کہ نرمی اختیار کریں
25:10سعید نا صدیق اکبر
25:11نے جلال اختیار کیا
25:12تو آپ فوراں
25:13اپنی بات پر پیچھے اٹھتے ہیں
25:14اور ان کی بات کے
25:15ساتھ ہو جاتے ہیں
25:16کہ ان کا سینہ
25:17اللہ نے کھول دیا
25:18قرآن کو جمع کرنے کی بھی بات آئی
25:20تو اس پر بھی
25:22آپ سعید نا صدیق اکبر
25:23جب فرما دیتے ہیں
25:24جمع کرنا ہے
25:25تو پھر آپ بھی ان کے ساتھ ہو جاتے ہیں
25:27تو اس طرح ہر جگہ
25:28ان کے ساتھ ہیں
25:29اپنے مشورہ بھی دیتے ہیں
25:31اور اس کا ایک رنگ
25:32یوں بھی نظر آتا ہے
25:33کہ جب سعید نا صدیق اکبر
25:34نے آپ کو خلیفہ نامزد کیا
25:37دیکھیں نبی کریم علیہ السلام
25:39نے خلافت نامزد نہیں کی
25:41صحابہ نے مشورہ سے
25:42سعید نا صدیق اکبر کو کیا
25:44سعید نا صدیق اکبر
25:45جب دنیا سے رخصت ہونے لگتے ہیں
25:47تو آپ نے جو ایک جملہ
25:49فرمایا
25:50اس میں کیا ہے
25:51کہ میں نے انتہائی
25:52غور و فکر کے بعد
25:53بہترین
25:54قوی ترین شخص
25:56کو نامزد کیا ہے
25:58جو مسلمانوں کی راست روی کا
26:00سب سے زیادہ خواہش مند ہے
26:02اب آپ ان چار جملوں
26:04چار لفظوں کے اندر دیکھیں
26:06کہ سعید نا صدیق اکبر فرماتے ہیں
26:08غور و فکر کے بعد
26:09یہ غور و فکر کسی عام بندے کی نہیں ہے
26:12یہ صدیق اکبر کی ہے
26:13نبی کریم علیہ السلام کے آشکے صادق کی ہے
26:16جنہیں ایک الہامی
26:18ایک قوت اتا ہوئی
26:20جس طرح سے انہوں نے
26:21اس وقت سنبھالا مسلمانوں کو
26:23پھر اس کے بعد
26:24آپ نے تین لفظ بولے
26:25قوی ترین شخص
26:26بہترین شخص
26:27اور پھر فرمایا
26:28کہ مسلمانوں کی راست روی کا
26:30سب سے زیادہ خواہش مند
26:32سبحان اللہ
26:33تو یہ آپ
26:34سیدنا حضرت عمر فاروق کی
26:35اس طبیعت
26:37آپ کے مزاج
26:37آپ کے کردار
26:38کو ظاہر کرتے ہیں
26:40کہ جنہیں
26:41سیدنا صدیق اکبر رضی رضی اللہ عنہ
26:43منتخب فرما رہے ہیں
26:44وہ ایسے ہی ہیں
26:50اسم تاؤں گی
26:51اور
26:51پیغامات تو بہت سارے ہیں
26:54ماشاءاللہ
26:54جس جہد سے دیکھئے
26:55روشنی ہی روشنی ہی
26:56اجالہ ہی اجالہ
26:57شخصیت ہی ایسی
26:58پھر بھی
26:59اگر پیغام دیں گی
27:00تو کیا دیں گی
27:01اس سے پہلے بھی ذکر ہوا
27:02کہ عمر فاروق
27:03رضی اللہ تعالی عنہ
27:04کے اندر فہم و فراست
27:06بہت زیادہ تھی
27:07اس سے پہلے بھی وہ
27:08جو ہے
27:09ڈیلنگ کے معاملات
27:10جو ہے
27:10وہ سر انجام دیا کرتے تھے
27:11لیکن جب
27:12انہوں نے اسلام قبول کیا
27:14اسلام قبول کرنے کے بعد
27:15حضور کی معیت کے بعد
27:17جو ان کی شخصیت کو
27:18چار چاند لگے
27:19اور ان کے فہم و فراست میں
27:21اضافہ ہوا
27:21اور جب ہم دیکھتے ہیں
27:22کہ وہ خلیفات المسلمین
27:23بھی بنتے ہیں
27:24ان کے اتنے کارنامے ہیں
27:25تو ان سب چیزوں
27:27سے یہ واضح ہوتا ہے
27:28کہ جب آپ
27:29اسلام قبول کر لیتے ہیں
27:30اسلام کے نقشے قدم پر
27:31چلتے ہیں
27:31اس کی تعلیمات پر
27:32عمل پیرا ہوتے ہیں
27:33تو آپ کی زندگی کے اندر
27:35ایک وقار آ جاتا ہے
27:36ایک خوبصورتی آ جاتی ہے
27:38ایک فہم و فراست آ جاتی ہے
27:39ایک اقلمندی آ جاتی ہے
27:40ایک حکمت آ جاتی ہے
27:41تو اس لیے
27:42اگر ہم اسلام کے ذریعے
27:43اصولوں پر عمل کرتے ہیں
27:44اور اپنے آپ کو
27:45ایک پروقار شخصیت بنانا چاہتے ہیں
27:47اللہ اور اس کے
27:48رسول صلی اللہ علیہ وسلم
27:48کے مطابق
27:49اپنی زندگیوں کو
27:49گزارنا چاہتے ہیں
27:50تو پھر اس کے لیے
27:52ہمیں کوشش کرنا چاہیے
27:53کہ جو ہمارے
27:53اصلاف ہیں
27:54ہم ان کی سیرت کو دیکھیں
27:55کہ انہوں نے کیسے
27:56زندگی گزاری
27:57اور اسلام کے
27:58حکمات پر عمل پیرا ہوئے
27:59سبحان اللہ
28:00آپ کیا پیغام دیں گی
28:01ویسے تو آپ کی پوری
28:02گفتگو ماشاءاللہ
28:03حکمتوں سے
28:05اور پیغامات سے پر رہی
28:07میں انسی کی بات کو
28:08سیکنڈ کرتی ہوں
28:09فہمو فراست کی بات آ رہی تھی
28:10نبی کریمہ السلام
28:11فرماتے ہیں
28:12مومن کی فراست سے
28:13ڈرو اللہ کے
28:14نور سے دیکھتا ہے
28:15تو ہمیں وہ رنگ
28:18سیدنا فاروق آزم میں
28:19نظر آتا ہے
28:20کہ ان کا فیصلہ کرنا
28:24وہ عدل فاروقی
28:25وہ فاروقی آزم ہونا
28:26ہر جگہ پر
28:27میں یہ پیغام دینا چاہوں گی
28:29دیکھیں ان میں دو رنگ
28:31بڑے نمائی ہیں
28:31ایک نرمی کا
28:33اور ایک کفار کے مقابلے میں
28:35سخت جان ہونے کا
28:37یہ رنگ دونوں رنگ چاہیں
28:39اگر آپ اچھے مسلمان
28:40بننا چاہتے ہیں
28:41تو سجدہ ریزیاں بھی ہوں
28:43رات کو نمک کی طرح
28:44گل بھی جائے
28:45جیسے نمک پانی میں
28:46گل جاتا ہے
28:47اپنا وجود مٹا دیتا ہے
28:49ایسے اللہ کی بارگاہ
28:50میں ہم نہ حاضر ہو
28:51اور اب ہمیں معاف فرمائے
28:52سارا دن گناہوں میں گزر گئے
28:55اور اسی طرح جب
28:55شیعتین کی بات آئے
28:57باطل کی بات آئے
28:58جھوٹ کی بات آئے
28:59دو قدعی کی بات آئے
29:01تو ڈک جائے نا
29:02استقامت آئے
29:03کہ نہیں
29:04میرے ہوتے ہوئے یہ نہیں ہو سکتا
29:06ایمان کا کمال ہی یہ ہے
29:07کہ آپ
29:08روکیں ظلم کو
29:09آپ روکیں بدی کو
29:11تو وہ ہم میں دونوں باتیں نہیں رہی ہیں
29:13ہم مٹی کے ڈھیر ہو گئے ہیں
29:14سبحان اللہ
29:15ماشاءاللہ
29:16جناب یہ
29:17اللہ والے ہیں
29:19یہ
29:19مقربین ہیں
29:21یہ
29:21محبوبین ہیں
29:23یہ
29:23السابقون
29:24الولون میں شامل ہیں
29:25یہ
29:26اشرہ مبشرہ میں شامل ہیں
29:28یہ اپنی زندگی میں ہی
29:29سرکار دو عالم سے جنت کی بشارت
29:30لے لینے والے ہیں
29:32یعنی
29:32ان کے پاس ٹکٹ تھا جنت کا
29:34in other words
29:35لیکن آپ
29:36ان کی
29:37یعنی
29:38راستبازی دیکھئے
29:39ان کی احتیاط دیکھئے
29:40ان کی خشیت کا
29:42عالم دیکھئے
29:43اور ان کی خلوتیں دیکھئے
29:45کہ جو ذکر الہی
29:46ان کی زبانیں دیکھئے
29:47کہ اس میں
29:48اللہ اللہ ہے
29:48اور ان کی جلوتیں دیکھئے
29:50کہ یہ
29:51جب ریایہ کے ساتھ
29:52معاملہ فرماتے ہیں
29:54تو کیا عدل کا معاملہ ہے
29:55کیا انصاف کا معاملہ ہے
29:57کیا رحمدلی کا معاملہ ہے
29:58کیا نرمی کا معاملہ ہے
29:59تو ان کی نرم خوئی بھی دیکھئے
30:01جیسے کہ آپ نے بھی کہا
30:02اور ان کی شجاعت بھی دیکھئے
30:04ان کی بہادری بھی دیکھئے
30:06ان کا روب بھی دیکھئے
30:07جناب
30:08میں پھر کہوں گی
30:09کہ
30:09ہر ڈائمنشن جو ہے
30:10وہ
30:11بہت زیادہ
30:12سٹرونگ ہے
30:13اور کیوں نہ ہو
30:14جبکہ
30:14اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
30:17براہ راست
30:18تربیتی آفتہ ہے
30:19میں شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
30:21ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکفی صاحبہ
30:22آپ کا
30:23میں سپاس گزار ہوں
30:25علمہ
30:26آسمہ حسان
30:27آپ کی
30:27میں بہت شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
30:30محترمہ
30:30امبار اشرف صاحبہ
30:32آپ کا
30:32ماشاءاللہ
30:33بڑا خوبصورت انداز
30:34اور ہم اختتام بھی
30:35آپ کی
30:35خوبصورت آواز پہ کریں گے
30:37اس
30:38قطعے کے ساتھ
30:40کہ
30:41ہر کشتی پہ پتوار کو
30:42رشک آتا ہے
30:44اور
30:45دروازے پہ
30:47دیوار کو رشک آتا ہے
30:49اور شخصیتیں کرتی ہیں
30:51کردار پہ رشک
30:53فاروق پہ
30:55کردار کو رشک آتا ہے
30:57فاروق پہ
30:58کردار کو رشک آتا ہے
30:59السلام علیکم
31:00رحمت اللہ
31:12حبیبِ کبیریا کے ہم نوان
31:23فاروقِ عظم ہے
31:27یقین
31:30متقی و پارسا
31:35فاروقِ عظم ہے
31:39یقین
31:41متقی و پارسا
31:46فاروقِ عظم ہے
31:51حلرزا
31:54ان کے
31:56نام پاک
31:59سی
31:59شیطان
32:02کا
32:02لحش
32:03کر
32:04حلرزا
32:07ان کے
32:08نام پاک
32:11سی
32:12شیطان
32:14پان
32:15لحش
32:16کر
32:17جلال
32:19و شان
32:21میں
32:21بے حد
32:23جدا
32:24فاروق
32:26عظم
32:27ہے
32:28جلال
32:30و شان
32:32میں
32:32سب سے
32:34جدا
32:35فاروق
32:37عظم
32:38ہے
32:39کبھی
32:42ان کی
32:44حیات
32:46جا
32:47فیضہ
32:49پڑھ کر
32:50ذرا
32:52دیکھو
32:53کبھی
32:56ان کی
32:57حیات
32:59جا
33:00حیات
33:02پڑھ کر
33:03ذرا
33:05دیکھو
33:06تمہیں
33:09معلوم
33:11ہوگا
33:12پھر
33:13کیا
33:14فاروق
33:15عظم
33:17ہے
33:18تمہیں
33:20معلوم
33:21ہوگا
33:23پھر
33:24کیا
33:25کیا
33:26فاروق
33:27عظم
33:28ہے
33:29حبیب
33:31ایک
33:32بریہ
33:33کے
33:34ہم
33:35نوا
33:36فاروق
33:38عظم
33:39ہے
33:40زمان
33:42زمان
33:44نے
33:45سبق
33:46سیکھا
33:48ہے
33:49جنھ
33:50کی
33:51ذات
33:52سے
33:53حق
33:54کا
33:55زمان
33:58نے
33:59سبق
34:00سیکھا
34:01ہے
34:02جنھ
34:03کی
34:04ذات
34:05سے
34:06حق
34:07کا
34:08وہی
34:09ہاں
34:11واقف
34:12اس لے
34:14خدا
34:15فاروق
34:16عظم
34:18ہے
34:19وہی
34:20ہاں
34:22واقف
34:23اس لے
34:25خدا
34:26فاروق
34:28عظم
34:29ہے
34:30حبیب
34:32ایک
34:33بریہ
34:34کے
34:35ہم
34:36نوا
34:37فاروق
34:39عظم
34:41ہے
34:42یقیناً
34:45متقی
34:46او
34:47پارسا
34:49فاروق
34:51عظم
34:52ہے
Recommended
23:10
|
Up next