- 2 days ago
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00The War of God
00:30We will be back to you in this video.
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:02يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَا بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلَىٰ أَهْلِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ
01:17اللہ رب العالمين جلل وعالا ارشاد فرما رہا ہے
01:21اے ایمان والو تم اپنے گھروں کے سوا دوسرے کے گھروں میں داخل نہ ہو
01:27جب تک ان سے اجازت حاصل نہ کر لو
01:30اور ان گھر والوں پر سلام نہ کہلو
01:33یہ تمہارے لئے بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو
01:38ناظرین یہ جو آیہ کریمہ ہے یہ ہے سورت نور کی
01:42اور سورت نور قرآن مجید فرقان حمید برحان رشید کے 18 پارے میں ہے
01:47یہ سورہ نور مدنیہ سورت ہے
01:50اور 64 آیات ہیں اس کے اندر
01:53مدنی سورت اور مکی سورت کونسی ہوتی ہے
01:56عام طور پر ہمارے یہاں مشہور یہ ہے
01:59کہ جو مکہ مکرمہ میں نازل ہو
02:00وہ مکی سورت کہلاتی ہے
02:02جو مدینہ منورہ میں نازل ہو
02:04وہ مدنی سورت کہلاتی ہے
02:05لیکن یہ درست بات نہیں ہے
02:08راجِ قول یہ ہے
02:09کہ جو سورتیں ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں
02:12چاہے وہ مکہ میں نازل ہوئیں
02:14یا اور کسی جگہ نازل ہوئیں
02:15چاہے سفر میں نازل ہوئیں
02:17یا حضر میں نازل ہوئیں
02:18جو مکہ مکرمہ میں ہوں یا کہیں اور ہوں
02:21حجرت سے پہلے اگر نازل ہوئی ہیں
02:23تو وہ مکی صورتیں کہلاتی ہیں
02:25اور جو حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہیں
02:28چاہے وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوں
02:30یا مدینہ منورہ سے باہر کسی مقام پر نازل ہوں
02:33وہ مدنی صورتیں کہلاتی ہیں
02:35راجِ کول یہ ہے
02:37مکی اور مدنی کی کلاسیفیکیشن کے حوالے سے
02:40سورت النور حجرت کے بعد نازل ہوئی ہے
02:43مدنی صورت ہے
02:4464 آیات ہیں
02:45اس صورت کے اندر زیادہ تر مقارم اخلاق کی تعلیم دی گئی ہے
02:50اور فقہ الاسرہ اس میں بیان ہوئی ہے
02:53فقہ الاسرہ کا مطلب کیا ہے
02:55کہ وہ امور جن پہ خاندان کی بنیاد ہے
02:58جو خاندان کی فوض و فلاح سے متعلق امور ہیں
03:02وہ امور اس کے اندر ڈسکس ہوئے ہیں
03:04اور پھر اس کے بعد جو ہے معاشرتی سطح پر
03:07عام معاشرے میں گھر کے باہر
03:09پہلے گھر کے اندر کی بات خاندان کی بات
03:12پھر خاندان سے باہر دیگر لوگوں کے ساتھ جو تعلقات ہیں
03:15اس کے حوالے سے اس میں روشنی ڈالی گئی ہے
03:18اور اللہ تعالیٰ کے نور ہونے کا ذکر بھی ہے
03:22اسی مناسبت سے اس کو صورت نور کہا جاتا ہے
03:25اور اللہ تعالیٰ کے جو فرامین ہیں
03:29ان سے بندہ جو اس صورت کو اچھے انداز میں سمجھ لے پڑھ لے
03:33تو وہ گویا اللہ کے کلام سے نور حاصل کر کے
03:36اپنی زندگی کو اور اپنے کردار کو منور کر لے گا
03:40نورانی بنا لے گا
03:42وہ شوائے رب العالمین جلہ والا کے مبارک کلام سے
03:46روحانی اور نورانی اس کو بھی حاصل ہونی ہے
03:49تو یہ صورت نور اس کی جس آیت کا ہم نے انتخاب کیا ہے
03:53اس آیت کے اندر بھی دیکھیں
03:55یہ بھی مقارم اخلاق کی تعلیم کے لیے ہے
03:58اس آیت کے اندر یہ بتایا جا رہا ہے
04:00کہ بندہ جب کسی کے گھر جائے
04:02تو کسی کے گھر جانے کے آداب کیا ہیں
04:05مینرز ایٹیکیٹس کیا ہیں
04:08شان نزول کیا ہے اس آیت کا
04:10شان نزول یہ ہے
04:11کہ ایک انساری خاتون تھی
04:13انہوں نے حضور جانے عالم علیہ السلام کی بارگاہ اکدس میں آ کر عرض کیا
04:18کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:20میں بعض اوقات گھر میں اس حالت میں ہوتی ہوں
04:24کہ میں پسند نہیں کرتی
04:26کہ کوئی مجھے اس حالت میں دیکھے
04:28چاہے وہ میرا والد ہو یا میری اولاد ہو
04:31لیکن میں دیکھتی ہوں
04:33کہ اس حالت میں لوگ آ جاتے ہیں
04:35تو کیا کروں
04:36تو اس پر پھر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
04:38اور بتا دیا گیا کہ جب کوئی اپنے گھر میں ہو
04:41تو دوسرا بندہ جب آئے
04:43تو وہ گھر پر اجازت لے کر آئے
04:45بغیر اجازت لیے
04:47دوسرے کے گھر میں داخل نہ ہو
04:49چاہے قریبی رشتے دار ہی کیوں نہ ہو
04:52دوسرے کے گھر میں آپ نے جب بھی جانا ہے
04:55اجازت لے کر ہی جانا ہے
04:57اس کی تعلیم اس میں فرمائی گئی ہے
04:59یہ ہے اس آیت کا شان نزول
05:02جو بہت سے مفسرین نے بیان کیا ہے
05:04باقی ایک اور شان نزول بھی ذکر کیا جاتا ہے
05:08وہ خاص اس آیت کے تناظر میں تو نہیں ہے
05:11وہ استیزان کے تناظر میں ہے
05:14کہ گھر میں اجازت لے کر آنا
05:15وہ بعض مفسرین نے بیان کیا
05:17کہ سیدنا فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:20ایک مرتبہ گھر میں موجود تھے
05:23اور آپ کا خادم آپ کا غلام آیا
05:25اور آپ اس حالت میں تھے
05:27کہ آپ کو پسند نہیں آیا
05:28کہ میرا غلام جو ہے
05:30وہ اس حالت میں مجھے دیکھے
05:31یا اور کوئی مجھے دیکھے
05:32کیونکہ آدمی بعض اوقات گھر کے اندر ہوتا ہے
05:34کیایوہل ہوتا ہے
05:36اپنا جو ہے
05:37اس نے ڈریس کوٹ جیسے بندے کا ہوتا ہے
05:39باہر بندہ جس طرح استعمال کرتا ہے
05:41گھر میں اس طرح استعمال نہیں کر رہا ہوتا
05:44ایزی فیل کر رہا ہوتا ہے
05:45تو بندہ بعض اوقات پسند نہیں کرتا
05:47کہ باہر کا کوئی بندہ جو ہے
05:49وہ ہمیں اس حییت میں
05:50یا اس حالت میں دیکھے
05:51تو صدرہ فاروق آدم رضی اللہ عنہ کو
05:54یہ بات ناپسند آئی
05:55ناگوار گزری
05:56کہ میرے غلام نے
05:58مجھے اس حییت پر دیکھا
05:59یہ آگیا بغیر جات لیے
06:01تو آپ نے اللہ کے نبی علیہ السلام کی بارگاہ میں
06:04ارز کیا
06:04کہ حضور کاش ایسا ہو
06:05کہ یہ غلاموں اور خادموں کو بھی
06:07یہ حکم ہو جائے
06:09کہ یہ بھی ہم سے اجازت لے کر آیا کریں
06:12جب گھر پر آئیں
06:13تو اس پر آئے استیزان نازل ہوئی
06:16استیزان کا مطلب ہوتا ہے
06:18اجازت طلب کرنا
06:19اجازت حاصل کرنا
06:20اب وہ آئے استیزان
06:22جو ہے
06:23سورت النور کی آئے ہے
06:24اب یہ جو آئے جس کا
06:26ہم نے انتخاب کی ہے
06:27اور جس پر ہم گفتگو کر رہے ہیں
06:29اس آئے کو بھی آئے استیزان کہا جاتا ہے
06:31آئے نمبر ستائیس
06:32اور اسی سورت النور کی آئے نمبر اٹھاون
06:36اس کو بھی آئے استیزان کہا جاتا ہے
06:39تو بعض حضرات نے یہ ذکر کیا
06:41کہ صدرہ فاروق آدم رضی اللہ عنہ نے جب ارز کی تھی
06:44اور اس پر جو آئے استیزان نازل ہوئی ہے وہ آئے نمبر اٹھاون ہے
06:48اور بعض حضرات نے یہ ذکر کیا
06:50کہ یہ جو آئے نمبر ستائیس ہے
06:52یہ آئے استیزان ہے
06:54بارال دونوں آئتیں اپنی جگہ آئے استیزان کہلا سکتی ہیں
06:58کیونکہ دونوں کے اندر اجازت حاصل کرنے کا ذکر ہے
07:01کہ بندہ جب اسرے کے گھر جائے
07:03تو اجازت لے کر جائے
07:05دونوں میں اجازت کا ذکر ہے
07:07اجازت لینے کا
07:08تو اس لئے دونوں کو مفہوماً آئے استیزان کہا جا سکتا ہے
07:13اور صدی اللہ عنہ کی رائے کی موافقت میں جو آئیات نازل ہوں
07:20ان آئیات کو کہا جاتا ہے
07:22موافقاتِ عمر
07:23قرآن مجید فرقان حمید میں بعض آئیات ایسی ہیں
07:26کہ ان آئیات کے اندر جو حکم دیا گیا ہے
07:30جو انسٹرکشن ہے جو ڈائریکشن ہے
07:32جو بات فرمائی گئی ہے
07:33تو صدی اللہ عنہ فاروق آدم نے پہلے خواہش کا ادھار کیا
07:37نبی کریم علیہ السلام کی بارگاہِ اقدس میں
07:40کہ حضور ایسا ہو جائے
07:42ایسا ہو جائے
07:43تو اس پہ آئے کریمہ اللہ کی طرف سے وہ حکم نازل ہو گیا
07:46صدی اللہ عنہ فاروق آدم کی تائید میں
07:49تو ان آئیات کے لئے بقاعدہ ایک استلاع وضع کی گئی ہے
07:52علماء ان آئیات کو کہتے ہیں
07:54موافقاتِ عمر
07:56یہ صدی اللہ عنہ فاروق آدم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان ہے
08:00کہ صدی اللہ عنہ فاروق آدم وہ ہیں کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
08:05کہ پچھلی امتوں میں محدث ہوا کرتے تھے
08:08محدث یعنی صاحبِ الہام
08:10جنہیں الہام ہوتا تھا
08:12اس امت میں اگر کوئی محدث ہے
08:14تو وہ عمر ہے
08:15یہ صدی اللہ عنہ فاروق آدم وہ ہیں
08:17جن کے لئے اللہ کے نبی نے یہ دعا فرمائی ہے
08:20کہ اللہ اسلام کو عزت دے
08:21عمر یا عمر کے ذریعے
08:23عمر یعنی ابو جہل اور عمر
08:25تو اللہ تعالیٰ نے ایمان کی دولت کس کو عطا فرمائی
08:29صدی اللہ عنہ فاروق آدم کو
08:30تو اسی لئے کہا جاتا ہے
08:32مرادِ رسول انتخابِ خدا
08:34کہ صدی اللہ عنہ فاروق آدم مرادِ رسول بھی ہیں
08:38اور صدی اللہ عنہ فاروق آدم انتخابِ خدا بھی ہیں
08:41کہ اللہ نے ان کو چنا ہے
08:42نبی پاک علیہ السلام کی دعا کے عوض میں
08:45چنا ان کو گیا
08:46انہیں عطا فرمایا گیا
08:48اسلام کی ترویج اور اشاعت کے لئے
08:50اور یہ وہ عمر
08:52وہ عمر جس کے عادہ پہ شہدہ سکر
08:54اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام
08:57ترجمانِ نبی ہم زبانِ نبی
09:00جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام
09:03فارقِ حق و باطل امام الحدا
09:07تیغِ مسلولِ شدت پہ لاکھوں سلام
09:10یہ صدی اللہ عنہ عمر فاروق آدم کی شان ہے
09:12تو ان کی رائے کی موافقت میں
09:15تائید میں بعض اوقات
09:17اللہ کا حکم نازل ہو جاتا تھا
09:19قرآن کی آیات نازل ہو جاتی تھیں
09:21جنہیں موافقاتِ عمر کہا جاتا ہے
09:24اور بقاعدہ اس موضوع پر
09:26آئمِ دین نے پوری پوری کتابیں
09:29تعلیف فرمائی ہیں
09:30پورے پورے رسالے لکھے ہیں
09:32جن کا موضوع ہی یہ ہے
09:34مستقلا پوری کتابیں موجود ہیں
09:36صرف ان آیات پر ان موافقات پر
09:39جو سیدنا فاروق آدم کی رائے کی
09:41تائید میں ہیں
09:42اور اس میں جمع کیا گیا
09:43اور بیس سے زائد آیات کا ذکر ملتا ہے
09:46موافقاتِ عمر میں
09:48اور یہ میرے پاس کتاب موجود ہے
09:50اس کتاب میں بقاعدہ
09:52تین رسالے قدیم علماء کے
09:54ذکر کیے گئے ہیں
09:55جمع کیے ہیں
09:56اس کے اندر کمپائل کیے گئے ہیں
09:58جو موافقاتِ عمر کے موضوع پر ہیں
10:00ایک یہ کتاب ہے
10:02یہ three in one ہے
10:03یعنی اس کتاب کے اندر
10:04بقاعدہ تین رسالے ہیں
10:06تین کتابیں ہیں
10:07ایک کتاب جو ہے وہ
10:08نزہتو زویل الباب
10:10فی ما وافقہ
10:11وحی ربہو عمر ابن الخطاب
10:13یہ علامہ شمسدین محمد بن ابراہیم
10:15بن محمد وفائی مقدسی
10:17دمشقی شافعی رحمہ اللہ
10:18سنہ 937 حجریہ
10:21ان کا وصال ہے
10:22دوسرے
10:22نظم الدرر فی موافقاتِ عمر
10:24تو یہ تین رسالے ہیں
10:45سلاسو رسائل فی موافقاتِ عمر
10:48یہ تین رسالے ہیں
10:49اور ان تین کے علاوہ
10:50اور بھی اس پر
10:51بقاعدہ کتابیں لکھی گئے ہیں
10:53یہ ان میں سے تین ہیں
10:54میں نے نمونے کے طور پر
10:55آپ کو کتاب دکھائی
10:56یعنی سیدنا فاروق آدم کی شان یہ ہے
10:59کہ ان کی رائے کی
11:00تعیید میں
11:01موافقت میں
11:02جو آیات نازل ہوتی ہیں
11:04تو ان آیات کو
11:05خود موضوع بنایا جاتا ہے
11:07اور موضوع سخن بنا کر
11:08آئمہ دین
11:09اس پر پوری پوری کتابیں لکھتے ہیں
11:11اس پر بکس پوری پوری
11:13پبلشٹ موجود ہیں
11:15مطبوع موجود ہیں
11:16تو یہ سیدنا فاروق آدم
11:17رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان ہے
11:19تو سیدنا فاروق آدم
11:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
11:21رائے کی موافقت میں
11:23نازل ہونے کی بنا پر
11:24آئے استیزان
11:26کو بھی ان آیات میں
11:27شمار کیا جاتا ہے
11:28سند میں اگرچہ
11:29تھوڑا سا کیلو کال
11:30موجود ہے اس کی
11:31لیکن
11:32یہ موافقات عمر میں
11:33اس کو بھی
11:34کئیوں نے شمار کیا ہے
11:35آیت نمبر اٹھاون
11:36کو بعض نے
11:37آئے استیزان کہہ کر
11:38اور بعض نے
11:39آیت نمبر ستائیس
11:40کو آئے استیزان کہہ کر
11:41اب دیکھئے
11:42اس آیت کے اندر جو
11:44حکم بیان کیا جا رہا ہے
11:46کہ گھروں کے اندر
11:47دوسرے کے پاس جب جانا ہے
11:48تو گھر میں داخل ہونے سے
11:50پہلے اجازت لینی ہے
11:51استیناس
11:52حتی تستہ نسو
11:54استیناس
11:55انس حاصل کرنا
11:57یعنی ایسا انداز
11:59اختیار کرنا ہے
12:00جس سے سامنے والے کو
12:01انس محسوس ہو
12:03انسیت محسوس ہو
12:04اور سلام کرنا ہے
12:06اور اجازت لینی ہے
12:07یعنی اجازت تو لینی ہے
12:09لیکن اجازت لینے کا
12:10جو طریقہ ہے
12:11جو انداز ہے
12:12وہ محذب ہونا چاہیے
12:14محذب انداز میں
12:16اجازت لینی ہے
12:17اجازت لینے کا انداز
12:19جو ہے
12:19وہ لٹھ مار انداز
12:21نہیں ہونا چاہیے
12:21وہ بہودہ انداز
12:23نہیں ہونا چاہیے
12:24وہ مناسب
12:26اور معقول انداز
12:27ہونا چاہیے
12:28اور جب کسی کے گھر پر جائیں
12:30تو اجازت لینے سے پہلے
12:32اللہ کے نبی علیہ السلام
12:33نے اس بات سے
12:34منع فرمایا
12:35کہ بندہ اس کے دروازے
12:36کے سامنے کھڑا ہو
12:37دروازے اگر کھلا ہوا ہے تو
12:39اس دور میں پردے نہیں ہوتے تھے
12:41دروازوں کے آگے
12:42گھروں کے دروازوں کے آگے
12:43تو منع فرمایا گیا ہے
12:44کہ دروازے کے آگے نہ کھڑے ہو
12:46بلکہ دروازے کے دائیں
12:47یا بائیں
12:48جانب کھڑے ہو
12:49دائیں طرف کھڑے ہو جاؤ
12:50یا بائیں طرف کھڑے ہو جاؤ
12:52تاکہ
12:52گھر کے اندر
12:53نظر نہ پڑے
12:55ناظرین یہاں پہ
12:56مختصر سے بریک کا وقت
12:57ہوا چاہتا ہے
12:58امید کرتے ہیں
12:59آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
13:00اور یہ جو اجازت
13:02کا حکم دیا گیا ہے
13:03اس کی بنیادی وجہ بھی
13:04یہی ہے
13:05اجازت اسی لیے رکھی گئی ہے
13:07کہ اندر اگر کوئی
13:08کسی ایسی حیعت
13:09یا حالت میں ہے
13:10تو اس کو بندہ
13:11نہ دیکھ سکے
13:12اور کوئی ایسی نظر
13:14جس نظر کو شریعت
13:15نے جائز نہیں رکھا
13:16وہ نظر
13:17نہ پڑے اندر
13:18تو ایک دفعہ
13:19ایک بندہ آیا
13:20اس نے آ کر
13:21جو ہے ویسے گھر کے
13:22دیکھا اور اجازت طلب کی
13:23تو وہ ایک صحابی ہیں
13:24انہوں نے اس کو
13:25ٹوک دیا اس بات پر
13:26اور فرمایا ہے
13:27کہ تم اجازت
13:28کس بات کی لے رہے ہو
13:29اجازت ترکھی
13:30اسی لیے گئی تھی
13:31کہ جو ہے وہ
13:31اجازت لو
13:33تاکہ اجازت لیے
13:34بغیر نہ دیکھ سکو
13:35اندر اگلہ
13:36کوئی حیثیت میں ہے
13:37تو وہ پردہ کر لے
13:38لیکن تم نے جب
13:39اسی طرح دیکھ لیا
13:40تو اجازت کا کیا فائدہ رہا
13:42بلکہ نبی کریم
13:43علیہ السلام نے
13:44ایک مرتبہ
13:45یہ ارشاد فرمائے
13:45یہ خود صحیحین
13:46کے اندر حدیث موجود ہے
13:47کہ انما جویل
13:48الاستیزان
13:49من اجلل بسر
13:51کہ جو اجازت ہے
13:53یہ بسر
13:54یعنی دیکھنے کی وجہ
13:55سے ہی رکھی گئی ہے
13:56کہ کوئی کسی کے گھر پر آئے
13:58اور داخل ہونے سے پہلے
13:59اجازت طلب کرے
14:00یہ کیوں حکم دیا گیا ہے
14:02یہ حکم اس لیے دیا گیا ہے
14:04کہ بندہ
14:05اندر کوئی ایسی چیز
14:06دیکھ نہ سکے
14:07ایسی حیت
14:08یا حالت
14:09دیکھ نہ سکے
14:10کہ جس حیت
14:11یا حالت میں
14:11دیکھے جانے کو
14:12اندر موجود بندہ
14:13نا پسند کرتا ہو
14:15اور کسی کی
14:16پرائیویسی میں
14:17خلل نہ آئے
14:18یہ پرائیویسی کا
14:19تصور بھی
14:20دین میں موجود ہے
14:22تو اس پرائیویسی
14:23کا بھی لحاظ
14:23رکھنا ہے
14:24اور جب بندہ
14:26اجازت لے
14:27تو دیکھیں
14:28بعض اوقت ایسا ہوتا
14:28اب جیسے ہمارے
14:29ہاں بھی ہے
14:29اب تو خیر
14:30دور بیل بجیر آگئی ہے
14:31لوگ دروازہ
14:32نوک کرتے ہیں
14:33بجاتے ہیں
14:34یا بیل بجاتے ہیں
14:35تو اب اندر سے
14:36جب پوچھا جائے
14:37کہ بھئی کون
14:37تو بعض لوگ کی عادت
14:39ہوتی ہے
14:39وہ اپنا نام
14:40بتانے کی بجائے
14:41وہ کیا کہہ دیتے ہیں
14:41آگے سے
14:42میں ہوں
14:43میں
14:43اب اس بات کو
14:45نبی کریم علیہ السلام
14:46نے نا پسند فرمایا
14:48ایک دفعہ
14:49ایک آدمی نے
14:50نبی کریم علیہ السلام
14:51کی بارگاہ
14:51اقدس میں
14:52عرص کیا
14:53کہ میں
14:53اپنے گھر میں
14:54اجازت
14:55لے کر جاؤں
14:55جب میری والدہ
14:56اندر موجود ہو
14:57تو میں اجازت
14:58لے کر جاؤں
14:59تو اللہ کے
14:59نبی علیہ السلام
15:00نے فرمایا
15:00اجازت لے کر جاؤ
15:01انہوں نے
15:02عرص کیا
15:02حضور
15:03میں
15:03ان کی خدمت
15:04کرتا ہوں
15:05میرے سوا
15:06اور کوئی خادم
15:07نہیں ہے
15:07میری والدہ کا
15:08میں ہی ان کی
15:09خدمت کرتا ہوں
15:10And then said that is because Ienkukach of theaddai.
15:12He said Thank you for visiting our social media and gave me giving me a daily Noel.
15:23I would say we should see our how to check theke,
15:30I would appreciate that they have given our LED brands,
15:37center from our reg TP.
15:38If they see this relationship, this situation, and if you go to such a situation,
15:44you see to see this relationship between them,
15:46and if they see this relationship between them,
15:48and they use this relationship between them,
15:52then contact a job,
15:57so this is what the deal to do before,
16:01this is what we have done within,
16:05and this is what the truth is.
16:08So when that person comes in the house,
16:15In any way,
16:16If your children are not in the house,
16:19if your parents are in the house,
16:21If you have agrandma is in the house,
16:23or that's what the dead owner of it,
16:24If you would like to join the house,
16:26if you don't want to join it,
16:28if you don't want to join it,
16:30If you don't have any teeth,
16:33If you don't want to join it ,
16:35that when they go down, they can surgeon them and get them installed.
16:39So, if they do that, they will get into an answer.
16:44This is what the means. We should be prepared.
16:47We should also get into this about this.
16:50It is called in the background,
16:52or in this verse,
16:54or in this verse or in this verse,
16:57or in this verse,
17:00or in this verse,
17:02Ounchy waa's ish.
17:03Veal ko pata chal jai ki, benda a gaya hai ger ke iander.
17:06Keher ka fared hai, keher me daakil ho gaya hai.
17:08Taukhe he o apna kupda ya dupata vogierangy ya aapne aapko sambhal leen,
17:14dhrust ker leen.
17:15Ia makarae me ahulaak ki talim hai.
17:17Jou is tara ke hati hai, ajajat lhe kere jatai hai kisi ke ghar papar.
17:21Or salam kerti hai.
17:23Or in omoor ko manners.
17:24Etikets ka khiyar lagtai hai.
17:26Ye well-mannered honne ki nishaniy hai.
17:30کوئی ایسا نہیں کرتا تو وہ
17:31المینرڈ ہے دنیاوی طور پہ بھی
17:33اس کو ناپسند کیا جاتا ہے اور
17:35شریعت کی نظر میں بھی یہ
17:37ناپسندیدہ فیل ہے کہ بندہ
17:39کسی کے یہاں جائے اور اجازت لیے
17:41بغیر چلا جائے تو اجازت
17:43لے کے جانا چاہیے اسی سے
17:45زمنہ نیک بات یہ بھی پتا چلتی ہے
17:47کہ بندہ کسی کے پاس
17:49جیسے آج کل کا دور ہے
17:51مصروف زندگی ہے تو
17:53وقت لے کر جانا چاہیے
17:55یا بتا کر جانا چاہیے بعض اوقات
17:57لوگ بغیر بتائے دوسرے کے
17:59یہاں اچانک پہنچ جاتے ہیں
18:01اور اگلے بندے کا پہلے سے
18:03ہی کوئی پلان ہوتا ہے کوئی پروڑیم
18:05ہوتا ہے وہ باہر جا رہا ہے اب اگر
18:07ان کو وقت دے تو اس کی
18:09اپنی روٹین خراب ہوتی ہے اپنا
18:11اس کا جو کمیٹمنٹ ہے وہ
18:13معاملات خراب ہوتے ہیں وہ مسائل پیدا
18:15ہوتے ہیں اور اگر وہ ان کو وقت
18:17نہ دے تو پھر جو ہے وہ رشیدار
18:19ناراض ہوتے تو یا وہ بندے ناراض
18:21ہوتے ہیں کہ جناب ہمیں ٹائم نہیں دیا
18:22یا ہم پہنچے اور یہ جو ہے وہ گھر سے باہر نکل گا
18:25گھر سے باہر چلے گا تو اسی لیے
18:27بہتر یہ ہے کہ اب تو
18:29وہ سہولیات موجود ہیں جو پرانے
18:31وقتوں میں نہیں تھیں کہ آپ رابطہ
18:33نہیں کر سکتے تھے اب تو ہر کسی
18:35کے پاس موبائل فون موجود ہے
18:37ایزیلی رابطہ ہو سکتا ہے
18:39بندہ پہلے اگلے سے رابطہ کر کے بتا
18:41دے کہ ہم آپ کے یہاں آنا چاہ رہے ہیں
18:43یا ہم اس وقت آتے ہیں ہم آ جائیں
18:44آپ کا کوئی پرائم بغیرہ تو نہیں ہے
18:47کوئی پلان تو نہیں ہے کوئی باہر تو نہیں جانا
18:49یا اور کوئی ایونٹ تو نہیں ہے
18:51تاکہ کسی قسم کی
18:53بدمزگی نہ ہو کسی قسم
18:55کی تلخی نہ ہو اور یہ
18:57عام طور پر جو رشیدار ہوتے ہیں
18:59رشیدار تو رشیدار ہی ہوتے ہیں
19:00تو وہ باتیں محسوس زیادہ کرتے ہیں
19:04بات وقت ایسے ہی چلے جاتے ہیں
19:05کسی کو بتائے بغیر
19:06اب اگلوں نے آگے کہیں باہر جانے کا
19:08انہوں کا پلان ہے وہ باہر گئے ہیں
19:10کہیں ان کی دعوت ہے باہر
19:11یا کوئی اور ان کے ہاں آیا ہوا ہے
19:13کوئی دیگر کوئی رشیدار آیا ہوا ہے
19:14اب یہ بھی اچانک پہنچ گئے
19:16اب ان کو پروٹوکول بھی فل چاہیے
19:18اب اگر ان کو فل پروٹوکول نہ دیا جائے
19:20تو یہ ناراض ہیں
19:21اور اگر ان کو پروٹوکول دیا جائے
19:24تو آگے دوسرے معاملات ڈسٹرب ہوتے ہیں
19:26تو اب وہ بندہ کرے تو کیا کرے
19:28جائے تو کہاں جائے
19:30تو اس لیے بہتر یہ ہے
19:32کہ یہ ساری چیزیں ان سے بچنے کا طریقہ کیا ہے
19:35کہ آپ کسی کے یہاں جائیں
19:36تو اسے وقت تیہ کر کے جائیں
19:39اپائیٹمنٹ لے کے جائیں
19:41اور یہ کوئی ایسی بات نہیں
19:42کہ بندہ کا اگر رشیداروں میں کیا وقت لینا
19:44بھی رشیدار بھی انسان ہیں
19:46اور وہ بھی
19:47اس زندگی میں وہ بھی مصروف لوگ ہیں
19:50کوئی ایسا ہو نا
19:51کہ کسی کا کوئی کام ہی نہ ہو سر اسی
19:53بس وہ ہر وقت جو ہے وہ گھر میں ہی پڑا رہتا ہو
19:56تو تو بات الگ ہے
19:57لیکن اگر کوئی بندہ کام کاج والا ہے
19:59اس کا کام ہیں
20:00اس کی مصروفیات ہیں
20:02اس کا بیسی سکیجول ہے
20:04تو ایسے حالت میں
20:06ان حالات میں
20:07اس کو بغیر بتائے
20:09یا اس سے تیہ کیے بغیر نہیں جانا چاہیے
20:12اور تقریباً لوگ مصروف ہیں
20:14ایسا کم ہی ہوتا ہے
20:15کہ کوئی بلکل ویلہ ہو فارے ہو
20:16لوگ مصروف ہوتے ہیں
20:18ہر کسی کے اپنے شیڈول ہوتے ہیں
20:20ہر کسی کے اپنے کام کاج ہوتے ہیں
20:22تو اس کے حساب سے
20:23وقت تیہ کر کے جانا چاہیے
20:26تاکہ کسی قسم کی بدمزگی نہ ہو
20:28کسی قسم کی تلخی نہ ہو
20:30اور آپس میں دلوں میں
20:31دھراد بھی پیدا نہ ہو
20:33خلیج بھی پیدا نہ ہو
20:34ہمارے دینِ مطین کی بھی
20:36ہمیں یہی تعلیم اور ترغیب ہے
20:38شریعتِ مطارع بھی یہی سکھاتی ہے
20:40اخلاق کا تقاضہ بھی یہی ہے
20:43تو یہ بات ہو گئی استیناس کی
20:46آیت کا اندر اللہ وہ استعمال ہونے حتی تستانیسو
20:49کہ استیناس نہیں انس حاصل کرنا
20:51اجازت لو
20:52اس انداز سے اجازت لو
20:54کہ تم انہیں بتا بھی دو
20:55انہیں پتا بھی چل جائے
20:56اور انداز ایسا ہو
20:58کہ جو انسیت والا انداز ہو
21:00انس والا انداز ہو
21:01وہ بدتہذیبی پر مبنی انداز نہیں ہونا چاہیے
21:05اور اسی طرح آپ گئے ہیں
21:07کسی کے یہاں آپ نے اجازت لی
21:09اور آپ کو اجازت نہیں ملی
21:11تو تین مرتبہ اجازت لینے کا حکم ہے
21:14کہ تین مرتبہ اپنے اجازت لینی ہے
21:16تین مرتبہ میں اجازت مل گئی
21:17نہیں ملی تو آپ
21:19واپس لوٹ جائیں
21:21اور بغیر محسوس کیے
21:22واپس لوٹ جائیں
21:23سیدنا فاروق آدم
21:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:26ایک مرتبہ تشریف فرما تھے
21:28جلوہ فروز تھے
21:29تو سیدنا ابو موسیٰ
21:30اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:32آپ کی بارگاہ میں آئے
21:35انہوں نے آپ کو
21:36سلام مرض کیا
21:36اجازت طلب کی
21:37تو آپ نے توجہ نہیں فرمائی
21:40انہوں نے دوسری مرتبہ اجازت طلب کی
21:43تیسری مرتبہ اجازت طلب کی
21:44تو جب تین مرتبہ اجازت لینے پر
21:46کوئی جواب نہیں ملا
21:47کیونکہ سیدنا فاروق آدم
21:48کام میں مشہول تھے
21:49اور لوگ موجود تھے
21:50وہ واپس چلے گئے
21:51تھوڑی دیر بعد
21:52جب سیدنا فاروق آدم
21:53کا اس طرف دھیان گیا
21:54تو آپ نے پوچھا
21:55کہ وہ کہاں گئے
21:56لوگ نے بتایا چلے گئے
21:57تو آپ نے ان کو بلوایا
21:58بلوایا تو کہا
21:59کہ کہ کہاں چلے گئے
22:00تو انہوں نے کہا
22:01کہ اللہ کے نبی علیہ السلام
22:03نے فرمایا تھا
22:05کہ جب تم میں سے
22:12کوئی تین مرتبہ اجازت طلب کرے
22:14اور اسے اجازت نہ دی جائے
22:16تو پھر وہ لوٹ جائے
22:17تو میں بھی آیا
22:18میں نے تین مرتبہ اجازت طلب کی
22:20آپ نے اجازت نہیں دی
22:22جواب مرحمت نہیں فرمایا
22:23تو میں پلٹ گیا واپس
22:24تو سیدنا فاروق آدم نے
22:26چونکہ اللہ کے رسول کا
22:27یہ فرمان نہیں سنا ہوا تھا
22:28تو آپ نے فرمایا
22:29تم نے اللہ کے نبی سے سنے
22:30انہوں نے کہا جی
22:31تو آپ نے کہا
22:31اس پہ گواہ پیش کرو
22:33ورنہ میں تمہیں سدا دوں گا
22:35اب سیدنا فاروق موسیٰ عشری
22:36رضی اللہ تعالیٰ نو
22:38وہاں سے نکلے باہر پریشان
22:41وہاں کچھ انساری بیٹھے ہوئے
22:43تو ان کے پاس آگئے
22:44کہا بھئی یہ فرمان
22:45تم میں سے کسی نے سنا تھا
22:46اللہ کے نبی کا
22:47بتایا انہوں نے کہا
22:48ہم نے سنا تھا
22:49تو کہا بھئی
22:50میں نے ان کو بہدت عمر کو بتایا ہے
22:59ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ
23:00سب سے چھوٹے تھے
23:01تو ان لوگوں نے کہا
23:03کہ جو ہم میں سب سے چھوٹا ہے
23:04یہ جا کے گواہی دے گا
23:05اور بعض روایات میں کہتے ہیں
23:06ابو موسیٰ عشری
23:08جب یہ انسار سے انہوں نے بات کی
23:10تو بھائیت عبائی بن قاب
23:11رضی اللہ تعالیٰ نو بھی موجود تھے
23:14وہ تیار ہوئے
23:15اور وہ ساتھ چلے
23:16اب جب وہ آئے
23:17تو آگے لفظ ہے حدیث کے اندر
23:19کہ جب سیدنا فاروق کے آدم
23:20نے ان سے پوچھا
23:21ابو التفیل ان کی کنیت ہے
23:23حتی عبائی بن قاب رضی اللہ عنہ کی
23:24کہ ابو التفیل
23:25کیا معاملات
23:26انہوں نے بتایا
23:27کہ اللہ کے نبی نے یہ فرمایا تھا
23:29اور ان کا انداز اور تیور دیکھیے
23:31کہا
23:31یبن الخطاب
23:32لا یکوننہ عذاب
23:35علی اصحاب رسول اللہ
23:36یبن الخطاب ہے
23:38خطاب کے بیٹے
23:39لا تکوننہ عذاب
23:41علی اصحاب رسول اللہ
23:43اللہ کے رسول علیہ السلام کے
23:46اصحاب پر عذاب نہ بنو
23:49یعنی زجر والے انداز میں کہا
23:51اب آپ یہ دیکھئے
23:53سیدنا فاروق کے آدم کو
23:54جب انہوں نے اس طرح
23:55غصے سے کہا
23:56سیدنا فاروق کے آدم نے آگے سے کہا
23:57سبحان اللہ
23:59انما سمیتو شیعن
24:00فا احببتوانا تسبتا
24:02میں نے ایک بات سنی ان سے
24:04میں نے نہیں سنی ہوئی تھی
24:06تو میں نے چاہا
24:07کہ میں اس کی پوری تحقیق کرلوں
24:08تو میں نے اس لیے یہ بات کی
24:10تو اس کا عذاب سے کیا تعلق
24:11ناظرین یہاں پر
24:13مختصر سے بریک کا وقت ہوا چاہتا ہے
24:15امید کرتے ہیں آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
24:17اب آپ اس کے اندر دیکھئے
24:18ہمارے سیکھنے کا کیا ہے
24:20کہ سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کا
24:22انداز تربیت دیکھئے
24:24کہ آپ نے کیسی اپنے
24:25اصحاب کی تربیت فرمائی ہے
24:27سیدنا فاروق آدم کی تربیت بھی
24:30سیدنا رسول اللہ نے فرمائی ہے
24:31سبحان اللہ کیا کہنے
24:32سیدنا عبی بن کعب رضی اللہ
24:34انہوں کی تربیت بھی
24:34اللہ کی رسول اللہ علیہ السلام نے فرمائی ہے
24:36کیا کہنے
24:37سیدنا عبی بن کعب دیکھیں
24:40ڈر نہیں رہے
24:41خوف نہیں کھا رہے
24:42کہ بھئی یہ امیر المومنین ہے
24:44خلیفت المسلمین ہے
24:46اور اتنے لاکھ مربع میل پر ان کی حکومت ہے
24:49لاکھوں مربع میلوں پر ان کی حکومت
24:52بائیس لاکھ مربع میل بیان کیا جاتا ہے
24:54اتنے حکومت ہے
24:55اور ان سے سب ڈرتے ہیں
24:57لیکن جب بات آئی حق کی
24:58تو وہاں پر انہوں نے اس کے اندر
25:00کوئی خوف محسوس نہیں کیا
25:02اور آ کر سیدھا گواہی کی ضرورت پیش آگئی
25:04تو گواہی دی
25:05گواہی چھپائی
25:06نہیں گواہی دی
25:07اور سیدنا فاروق آدم کا مبارک انداز دیکھئے
25:10کہ سارے طاقت
25:12کا منبع ہونے کے باوجود
25:14ہر طرح کی قوت
25:16ہر طرح کا اقتدار
25:18ان کے پاس موجود ہے
25:19ساری قوت ہے
25:20اور لوگ ان سے ڈرتے بھی ہیں
25:22اور وہ
25:22اپنی ریٹ قائم کیے ہوئے ہیں
25:25لیکن اس کے باوجود دیکھئے
25:26کہ جہاں معاملہ ان کی اپنی ذات کا آتا ہے
25:29شریعت کا یا حدود اللہ کا نہیں
25:31حدود اللہ کے معاملے میں
25:32تو سیدنا فاروق آدم شمشیرِ برہ ہیں
25:35اور سیدنا فاروق آدم رضی ہوں
25:36تیغِ مسلولِ شدد پلاکوں سلام
25:38حدود اللہ کا معاملہ آتا ہے
25:40تو وہ ایسے ہیں
25:41اور جب حقوق علیبات کا معاملہ آتا ہے
25:43دیگر لوگوں کے کوئی حقوق
25:45طلف کرنے کی بات کرے
25:46وہاں پر بھی وہ سخت ہیں
25:47لیکن جب معاملہ ان کی اپنی ذات کا آتا ہے
25:50تو کوئی آگے سے
25:52تلخ سے تلخ بات بھی کہہ دے
25:54تو وہ اس تلخ سے تلخ بات کو بھی
25:56خندہ پیشانی سے برداشت کر لیتے ہیں
25:59اس پہ کوئی بدلہ نہیں لیتے
26:01کوئی ذاتی انتقام نہیں لیتے
26:03یہ انداز دیکھئے
26:05یہ صحابہ اکرام علیہ مردوان کی
26:07دل نواز جان نواز آدائیں ہیں
26:09اور یہ ان کی آدائیں
26:11سبحان اللہ
26:12یہ آدائیں ان کے اندر کیسے آئیں
26:14یہ سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
26:16نے ان کی تربیت فرمائی ہے
26:18سیدنا رسول اللہ کی مبارک تربیت کے
26:20یہ شہکار ہیں
26:21تو سیدنا فاروق آدم کی بھی کیا بات ہے
26:24سیدنا ابو موسیٰ عشری کی بھی کیا بات ہے
26:27سیدنا عبی بن قاب کی بھی کیا بات ہے
26:29سیدنا ابو سعید خدری کی بھی کیا بات ہے
26:31رضی اللہ عنہ مجمعین
26:32اور دوسری حوایات کے اندر یہ ہے
26:34کہ جب سیدنا ابو سعید خدری نے گواہی دی ساتھ
26:36تو سیدنا فاروق آدم نے گواہی قبول فرمائی
26:39اور پھر یہ فرمایا
26:41کہ مجھے بازار کی تجارت
26:43نے غافل لکھا
26:45یعنی میں بازار کی تجارت کی وجہ سے
26:47اس حدیث کو نہیں جان سکا
26:49اشارہ اس طرف تھا کہ سیدنا فاروق آدم
26:51رضی اللہ عنہ
26:52تجارت کیا کرتے تھے
26:54کام کرتے تھے آپ
26:55کاروبار کرتے تھے
26:56تو آپ نے ایک بندے کے ساتھ
26:58آپ کا کام تھا
26:59تو ایک دن کام پر وہ جاتا تھا
27:01ایک دن کام پر آپ جاتے تھے
27:02تو آپ نے تیہ کیا ہوا تھا
27:04جس دن وہ کام پر جاتا تھا
27:05تو آپ جو کچھ ہوا ہوتا تھا
27:07سیدنا رسولہ علیہ السلام نے جو باتیں
27:09فرمائی ہوتی تھی
27:10تو آپ اسے بتا دیا کرتے تھے
27:11جس دن وہ بندہ
27:13موجود ہوتا تھا
27:14اور آپ کام پر جاتے تھے
27:15تو اس دن وہ بتاتا تھا
27:17کہ آج سیدنا رسولہ علیہ السلام
27:18نے یہ فرمایا ہے
27:19تو پھر بھی بعض باتیں
27:21رہ بھی جاتی ہیں
27:21تو وہ سیدنا فاروق آدم
27:22نے ادھار کیا
27:23کہ میں بادار کی وجہ سے
27:25اور کام کاج کی وجہ سے
27:26کچھ باتیں
27:27سیدنا رسولہ علیہ السلام سے
27:29نہیں سن سکا
27:30why I have noticed it!
27:31I thought you did quickly, it's a great thing.
27:33And you have to leave the content of the book.
27:35Then you can see that you have one of three levels.
27:37You can talk to the content of the book,
27:38and then you can talk to the content of the book.
27:40And of course,
27:41one of the things I've ever heard about you,
27:43one of the things I've ever heard about you.
27:44That's right,
27:45because I have a great reason,
27:46was it?
27:47He said that he would share the gospel support.
27:48He would give them one of the people's successes that he was on.
27:50He would offer the gospel support.
27:51He would give them one of the people's families.
27:53He is so sorry,
27:54because I'veüyorum in the people's family.
27:56He had a real question and I'm ready to do that.
27:58We have to provide a referral to Ya demolition number of 먼ils and out.
28:15We have to ihnen tell you,
28:16we have to send you back to the ab вот,
28:18and your visitors,
28:20and our listeners say that every time did it ᴄ Googareenge,
28:23we are heading to Qبة T owner,
28:26کہ آپ کے سلام سے
28:27میں مزید برکتیں حاصل کروں
28:30آپ سلام فرمائیں
28:31مجھے آپ کے لبھائے مبارکہ سے دعائیں ملتی رہیں
28:34تو آپ تشریف لائیے
28:35تو پھر صدر رسول علیہ السلام
28:37واپس تشریف لے آئے
28:38اور بیٹھے پھر انہوں نے
28:39آپ کی دعوت کا اعتمام بھی فرمایا
28:41تو یہ اللہ کے رسول کا انداز
28:44کہ صدر رسول علیہ السلام
28:45کا اپنا عمل بھی
28:46کہ ہمیں بھی یہ تعلیم فرمایا ہے
28:48اور آپ کا اپنا عمل بھی یہ ہے
28:49کہ آپ اجازت لیتے تھے
28:51اور صدر فاروق آدم کا ذکر ہو رہا ہے
28:53ان کے حسال سواب کے سلسلے میں
28:55اندر سے قرآن رکھا ہے
28:56تو ان کے بارے میں بھی روایت موجود ہے
28:58حدیث موجود ہے
28:59کہ وہ آئے اور آئے کر ارس کیا
29:00سلام کیا اور سلام گر کے
29:02یا رسول اللہ آدخل
29:03السلام علیکم آدخل
29:05حضور کیا میں حاضر ہو جاؤں
29:07تین مرتبہ آپ نے اجازت طلب کی
29:08اللہ کے ربی نے اجازت دی
29:10تو آپ حاضر ہوئے
29:11تو الگرز اس کے اندر یہ بتایا گیا ہے
29:13کہ گھر میں آنے جانے کے آداب کیا ہیں
29:16وہ اور پھر آگے سلام کبھی حکم دیا گیا ہے
29:18تو سلام بھی کرنا چاہیے
29:20تو سلام ملاقات
29:22یہ سنت مؤکدہ ہے
29:24السلام علیکم کہنا
29:26یہ کہنا چاہیے
29:28اور اگر کوئی کہتا ہے
29:30سلام سلام ملاقات کرتا ہے
29:32تو اس کا جواب دینا بھی واجب ہے
29:35وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ کہنا چاہیے
29:37اور درست انداز میں جواب دینا چاہیے
29:41اور سلام بھی درست انداز میں کہنا چاہیے
29:43بعض لوگ یہ ہے وہ
29:43السلام علیکم
29:44السلام
29:45سام کہتے ہیں موت کو
29:47تو سام نہیں کہنا چاہیے
29:48السلام علیکم
29:50ایسی جواب
29:51وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ
29:53بہتر یہ ہے بندہ کہے
29:54السلام علیکم ورحمت اللہ
29:56بہترین یہ ہے کہ
29:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:01و بندہ بھی جواب میں کہے
30:02وَا عَلَيْكُمُ السَّلَامُ ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:06بس برکاتہ تک ہے
30:07इसके बाद आगे इजाफा नहीं है
30:09बाद लोग मगफरत हूँ भी कहते हैं
30:11वो भी बाद रवायतों में हैं
30:13लेकिन रवायतों की सिनादी हैसियत पे बहुत ज़्यादा कलाम है
30:16और आगे तो अलफाद है ही नहीं
30:17बाद लोग ऐसी जन्नत, अलाल, दोदा, खराम
30:19इस तरह के जुमले नहीं बोलने चाहिएं
30:21अल्ला तवारा कवात आला से दौा है
30:23कि जो कुछ सुना सीखा इसे दुरुस्त अंदाज में
30:26समझने, याद रखने, अमल करने
30:28और दूसरों तक दुरुस्त अंदाज में
30:30पहुचाने की तौफी के रफीक महरमत फरमाए
30:32अब आप लोगोंने कोई स्वाल पुछना हो
30:34एनी क्वेस्चन, हल्मिन स्वाल
30:36सलाम अलेकुम और रख्मतुल्लाई वबरकातो
30:39मेरा आप तो ये सवाल था, अकसर लोग सलाम करने से
30:42पहले गुड मॉर्निंग कहा दे दें, तो इसके बारे में
30:44अगर आप छोड़ा सा पर दास फरमा दे
30:46गुड कॉस्चन, देखें जहां तक
30:48गुड मॉर्निंग कहने की बात है
30:50तो गुड मॉर्निंग भी दौाईया जुमला है
30:52Good morning, quehna fi نفسi
30:54ہی تو jayz hai
30:55لیکن سلام ki sunnat
30:58is se ada nai hoogi
30:59Assalamualaikum kehkar
31:01پہلے naitte selam ker ein
31:02اور اس ke baard
31:03اگر good morning bhi kehna chahi
31:05to good morning kehna bhi
31:06najayiz ya gunaha nai hai
31:08لیکن یہ sلام ka
31:10mutabadal naihi hai
31:11sunnat jaya وہ sلام hai
31:13اور جواب سلام wajib hai
31:17sلام کرna
31:17sunnati maqqada
31:18اور sلام ka javaab dhena
31:20یہ wajib hai
31:21Good Morning, Good Night, Good Evening
31:24If you have said this
31:26Just so much
31:28It's not enough
31:29It's not enough
31:30But even if it's not enough
31:32It's not enough
31:33If it's not enough
31:34If it's not enough
31:36If it's not enough
31:37If you have left
31:38You have left
31:38Good Morning
31:39Good Night
31:40Good Evening
31:41So, if it's not enough
31:44If you have left
31:45You have helped
31:45Radhi
31:46Assalamualaikum
31:47Sayin
31:47I will
31:47Walikum
31:48And Salam
31:48Sayin
31:48If your mind
31:50Good Morning
31:50Sayin
31:50So,
31:50Especially
31:51Peace be upon you
32:21. . . . . . .
32:51. . . . .
33:21. . . . . .
33:51. . . . . .
34:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
34:51خلیفہِ نبی فاروقِ عظم
34:58خلیفہِ نبی فاروقِ عظم
35:08سرابابندگی فاروقِ عظم
35:16خلیفہِ نبی فاروقِ عظم
35:25خلیفہِ نبی فاروقِ عظم