Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Seerat e Hazrat Umar Farooq RA

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z

Host : Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed, Sadia uzair

#aryqtv #hazratumarfarooq #umar

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00He is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the
00:30Allahu, allahu, allah, allahu, allah
01:00Ma'an ke piche me bin ma'an gih jo dita hai
01:05Ma'an ke piche me bin ma'an gih jo dita hai
01:11Ey bandi ba tu na shukri kiyo kerta hai
01:18Khaliqo malik ala ghe bas ila ghe
01:24Khaliqo malik ala ghe bas ila ghe
01:29Allahu, allahu, allah, allahu, allah
01:47Allah, hu, allahu, allah, allah
01:52Allah, hu, allahu, allah, allah
01:59Surah Al-Fatihah
02:29Surah Al-Fatihah
02:59Surah Al-Fatihah
03:29Surah Al-Fatihah
03:41Surah Al-Fatihah
03:42بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد الرسول اللہ والذین مآہو اشداؤ وللکفاری
03:48تو جو کفار کے مقابلے میں سخت ہیں اور آپس میں رحمہ عبی نہم
03:54یعنی آپس میں کیسے ہیں جنب آپس میں وہ نرم ہو ہیں
03:58تو آج ایسے ہی ایک اللہ والے کا ذکر ہو رہا ہے
04:01آج صاحب بصیرت حکمران کا ذکر ہو رہا ہے
04:05آج ایسے حکمران کا ذکر ہو رہا ہے
04:07کہ جو عدل والے ہیں جو ایسے نظام حکومت والے ہیں
04:13کہ جہاں خواتین کو کہ جہاں بچوں کو کہ جہاں بزرگوں کو کہ جہاں مردوں کو
04:20ہر ایک کو تحفظ حاصل ہے ہر ایک کو امان حاصل ہے
04:24ہر ایک کو اس کے حقوق مل رہے ہیں
04:26جناب کتنے نظام ایسے ہیں جو آپ کے دور سے شروع ہوتے ہیں
04:31آج ان پر قرام ہوگا
04:33آج ہم ذکر خیر کر رہے ہیں اور اپنے لیے برکتوں کو اکھٹا کر رہے ہیں
04:37میں سمجھتے ہوں آپ کے ذکر خیر کی برکت سے
04:40وہ اللہ والے ہیں خلیفہ سانی
04:43غیظ المنافقین
04:45امیر المؤمنین
04:47مراد رسول اللہ
04:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:53یعنی کہ سیدنا عمر فاروق
04:56رضی اللہ تعالی عنہ
04:57اس قطعے کے ساتھ کے سچائی میں
05:00اخلاص و یقی میں
05:03روشن
05:03قرآن و احادیث مبی میں
05:07روشن
05:08اور فاروق بسد فخر
05:11بسد شان و شرف
05:13اسلام کی تابندہ
05:15جبی میں
05:17روشن
05:17آج کا پروگرام
05:19سیرت عمر فاروق
05:20رضی اللہ تعالی عنہ
05:21حصہ اول
05:22اور نشست اول شروع کرنے کی سعادت
05:24حاصل کر رہی ہوں
05:25میرے جو پینلسٹ ہیں
05:26ماشاءاللہ
05:26تمہ ماشاءاللہ
05:27جو پہلی میمان اسکالر ہیں
05:30میں جب بہت چھوٹی تھی
05:32میں تب سے انہیں سنتی چلی آ رہی ہوں
05:34اور میں ان کی قدردان ہوں
05:36اور ان کا جو خوبصورت لبو لہجہ ہے
05:39وہ ہم سب کو ان کا گرویدہ بنا دیتا ہے
05:41اللہ آپ کو سلامت رکھے
05:42اللہ آپ کے اخلاص کو سلامت رکھے
05:44ہمارے ساتھ
05:45ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ تشریف فرمائے
05:48سلام علیکم
05:48والیکم
05:49السلام
05:50کیسی ہیں آپ
05:52الحمدلہ
05:52آپ کو ویلکم کر رہے ہیں
05:53اور ہمارے جو
05:56سیٹ پہ دوسری مہمان اسکالر ہیں
05:58ماشاءاللہ
05:59نوجوان نسل کی نمائندہ اسکالر
06:01اور بڑی خوبی کے ساتھ
06:02آپ بھی گفتگو کرتی ہیں
06:03اور ہم آپ کو بھی پسند کرتے ہیں
06:05ہمارے ساتھ
06:05عالمہ سادیا سعید موجود ہیں
06:07السلام علیکم ورحمت اللہ
06:08والیکم السلام
06:09ورحمت اللہ
06:10الحمدللہ
06:12اور یہاں سادیا موجود ہیں
06:14ماشاءاللہ
06:15یہ ذکر ساد ہے
06:16یہ بزم ساد ہے
06:17یہ محفل ساد ہے
06:18اور ایک اور ساد
06:20جو ہے پریزنس موجود ہے
06:22جن کی موجودگی
06:23وہ ہیں سادیا
06:24وزہر کازمی
06:25جن کی خوبصورت آواز سے
06:26اللہ واللہ کی صداوں سے
06:28اور جو مومنین ہوتے ہیں
06:30ان کے دل خشیتِ الٰہی میں
06:31ڈوبے رہتے ہیں
06:32اور ذکرِ الٰہی سے
06:33ان کی زبانیں
06:34اور ان کے جو
06:36لب ہیں وہ تر رہتے ہیں
06:38اور ان کے قلوب بھی
06:39ذکر اللہ کر رہے ہوتے ہیں
06:41ماشاءاللہ
06:42سادیا
06:42آپ کی موجودگی ساد
06:44اور بہت خوبی کے ساتھ
06:45آپ نے
06:46آج کے پروگرام کا آغاز کیا
06:48اللہ ہو اللہ ہو کی صدایں
06:49ہم آپ کے فین ہیں
06:50اور ہم آپ
06:51کا شکریہ دا کرتے ہیں
06:52اللہ آپ کو
06:52سلامت رکھے
06:53سوالات کا سلسلہ
06:55شروع کرتے ہیں
06:56اور سیدنا
06:57عمر فاروق
06:58رضی اللہ تعالی
06:59انہو
07:00خلیفہ احسانی
07:01کا ذکرِ خیر ہو رہا ہے
07:03ذکرِ
07:04خیر ہے
07:05اور ہمارے لئے
07:06باعثِ برکت ہے
07:06آپ کا تعرف
07:07اور
07:08قبولِ اسلام سے قبل
07:10آپ کی زندگی کے احوال
07:11شکریہ ندا
07:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:15اللہ رب العزت نے
07:16قرآن مجید میں
07:17بے شمار مقامات پر
07:18نبی کریم علیہ السلام
07:19کے ان صحابیوں
07:21کا ذکر فرمایا
07:21سورہ طوبہ کی آیت
07:23نمبر سو میں
07:24ذکر آتا ہے
07:25کہ رضی اللہ عنہ
07:26و رضی اللہ
07:27ان سے راضی ہو گیا
07:29وہ اللہ سے راضی ہو گئے
07:30اور ساتھ ہی فرمایا
07:32کہ اللہ نے ان کے لئے
07:33جنت کے باغات
07:34کو تیار کر رکھا ہے
07:36اور یہی
07:37بڑی کامیابی ہے
07:38اور اسی طرح سے آپ دیکھیں
07:40تو
07:40وہ جماعت ہے
07:45جو اللہ کی طرف سے
07:47جنہیں ہدایت مل گئی
07:48اور جو مفلخون
07:50مخصنون
07:50محبین میں آ گئے
07:52آپ نے ابی سعد کا ذکر کیا
07:54دو سادیاں بیٹھی ہیں
07:56تو
07:56آلہ حضرت نے
07:58ایک اشار میں ذکر کیا
07:59سادین کا
08:00ہاں ماشاءاللہ
08:02سادین کا
08:03کہ وہ دو ستارے
08:04جو نبی کریم علیہ السلام
08:06کے وزیر
08:07مشیر
08:08اور آج بھی
08:09ساتھ ہیں
08:10وہ دو سادین
08:13دائیں اور بائیں
08:14رہتے
08:14جو نبی کریم علیہ السلام
08:15کے وزراء بھی تھے
08:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:19داخل ہوتے
08:20کسی مجلس میں
08:21کسی گھر میں
08:22کسی مسجد میں
08:24تو ایک دائیں طرف ہوتا
08:25ایک بائیں طرف ہوتا
08:26اور یوں
08:26یہ منظر بھی دیکھا
08:29صحابہ نے
08:29کہ آپ نے ایک ہاتھ
08:31ایک کے کندے پر رکھا
08:32اور دوسرا ہاتھ
08:33دوسرے کے کندے
08:33یہ وہ شخصیات ہیں
08:35جن کا ذکر خیر
08:37کرنا بھی
08:37ایمان کو تقویت دیتا ہے
08:39ابو حفظ آپ کی
08:41کنیت ہے
08:41عمر آپ کا نام ہے
08:43فاروق عظم
08:45آپ کا لقب ہے
08:45فاروق عظم
08:47حق و باطل میں
08:48فرق کرنے والی
08:49وہ عظیم شخصیت
08:50جیسے
08:51اللہ رب العزت
08:52نے دین مبین
08:53کے لیے چنا
08:54اور ہم بار بار
08:55کہتے ہیں
08:56کہ آپ دعای رسول ہیں
08:57مراد قلب رسول ہیں
08:59آپ امیر المومنین ہیں
09:01آپ ملہم من اللہ ہیں
09:03ملہم من اللہ
09:05کہ اللہ کی طرف سے
09:06جن پر
09:06الہام ہوا کرتے تھے
09:08پرانے محدث
09:09کہلاتے تھے وہ لوگ
09:10اور حضور نے
09:11اپنی امت کا محدث
09:12آپ کو قرار دیا
09:13پھر اسی طرح سے
09:15خیر و ناس
09:16لوگوں کے لیے
09:17نفع بخش
09:18ہمیشہ رہے
09:19بطور انسان بھی
09:21بطور خلیفہ بھی
09:22اور جس جہد سے دیکھیں
09:25آپ نے ہمیشہ
09:26اسلام کی خدمت کو
09:27اپنے لیے
09:28اعزاز جانا
09:29اور آپ نے خود کو
09:30اس کے لیے وقف رکھا
09:32سبحانہ
09:32قبول اسلام سے
09:33قبل کی
09:34مکہ کی حالات
09:35کو ذہن میں لائیں
09:36تو اس وقت
09:37جو ایک
09:38اچھے لوگوں کا
09:39جو ایک
09:39مشکلہ ہوتا تھا
09:41وہ سپاہ گری
09:42شاہ سواری
09:44نصب دانی
09:45تو آپ بھی
09:46ان علوم کے
09:47ماہر تھے
09:48اکاز کا
09:49میلہ لگا کرتا تھا
09:51جس میں
09:51دنگل ہوا کرتے تھے
09:52کشتی لڑا کرتے تھے
09:53لوگ
09:54تو آپ اس کا
09:54بڑا اہم حصہ
09:55ہوا کرتے تھے
09:56اسی طرح شعر و شاعری
09:58سے آپ کو شغف تھا
09:59جو بعد میں
10:00آپ نے ترک کر دیا
10:01آپ کے بارے میں
10:02آتا ہے
10:03کہ آپ نے
10:03چونکہ تجارت
10:04پیشہ لوگ ہوتے تھے
10:05قریش کے
10:06آپ نے شام
10:07مصر اور عراق
10:08تجارت کا مال لے کر گئے
10:10مگر آپ کے بارے میں
10:11آتا ہے
10:11کہ آپ
10:12تجارت میں
10:13کامیابی کے بجائے
10:14آپ کا دھیان
10:15آپ کی توجہ
10:16آپ کا خیال
10:18وہاں کے
10:18نظام حکومت
10:19کی طرف ہوتا تھا
10:20اس دور میں بھی
10:21قبول اسلام سے
10:23قبل
10:23آپ اس دور میں
10:24جا رہے ہیں
10:24ایک بلند
10:26حوصلگی پیدا ہوتی تھی
10:27اسفار سے
10:28ایک جرت
10:29حمد
10:30اور ایک
10:31لوگوں کے
10:31احوال جاننے کا
10:32موقع ملتا تھا
10:33تو آپ کی
10:34زیادہ توجہ
10:35اس پر ہوتی تھی
10:35کہ محروم
10:36کمزوروں
10:37اور ان کا کیا حال ہے
10:38اور ان کے حالات
10:39کو کیسے بدلا جا سکتا ہے
10:41اور یہ سارے
10:42تجربات
10:42آپ کے نظر آتے ہیں
10:43جب آپ
10:44خلیفہ بنتے ہیں
10:45آپ کی
10:46ان ساری چیزوں سے
10:47جو آپ نے
10:47اسفار سے سیکھا تھا
10:49وہ سب آپ
10:50عمل میں لے کر آتے ہیں
10:51اور یہ ساری چیزیں
10:53وحیِ الٰہی سے
10:54جو
10:54اصول
10:54عطا ہوئے
10:56اور نبی کریم علیہ السلام
10:57نے تربیت فرمائی
10:58عملہ نے ان کو
11:00نافذ کیا
11:00فاروق عاظم نے
11:01سبحان اللہ
11:02سبحان اللہ
11:03یعنی یہ جو
11:03نمائع
11:04اور صاف
11:05آپ نے
11:05ماشاء اللہ
11:06پوری فہرست
11:06جو ہے
11:07وہ
11:08ذکر کی
11:08تو میں یہ
11:09سمجھتی ہوں
11:10کہ یہ
11:10اللہ
11:10تبارک و تعالیٰ کی
11:11عطا ہے
11:12اور حضور کی
11:13نگاہ خاص ہے
11:14کہ وہ
11:15سب آپ میں
11:16بدرجہ اعتم
11:17ہمیں
11:17نظر آتے ہیں
11:18اس موقع پہ
11:19ہمیں
11:20بریک شامل کر رہے ہیں
11:21اپنے لبوں کو
11:22درود پاک سے
11:23تر رکھیں
11:24بسم اللہ
11:26الرحمن الرحیم
11:27مثالی ہے
11:28جہاں میں
11:29زندگی
11:30فاروق
11:30عاظم کی
11:31وہ عظمت
11:33اور پھر وہ
11:34سادگی
11:34فاروق
11:35عاظم کی
11:36تو بیا
11:37کس طرح
11:38ہو
11:38مدحد
11:39جناب
11:39فاروق
11:40عاظم کی
11:41حقیقت ہے
11:42ہم تو
11:42نہیں رکھتے
11:43وہ
11:44قدرت
11:44و لیاقت
11:45لیکن
11:45کوشش کر رہے ہیں
11:46کیونکہ
11:46ظاہر ہے
11:46آپ کی
11:47زندگی
11:48جو نمائی
11:48اور صاف ہیں
11:49وہ ہم
11:49سب کیلئے
11:50رہنما ہیں
11:50یعنی
11:51آپ کی
11:51حیات مبارک
11:52اسلام کے
11:52ذریعی
11:53اصولوں کی
11:54بسیکلی
11:54ترجمان
11:55ہے
11:55تو میں
11:56آپ کی
11:56اسم
11:56تاؤں گی
11:57اور جو
11:57آپ نے
11:58بڑی
11:58خوبصورتی
11:59کے ساتھ
12:00گفتگو کی
12:01اور ہمیں
12:01سمجھایا
12:02کہ کون کون
12:02سے وہ
12:03نمائی
12:03اور صاف
12:04تھے
12:04ظاہرے پہلے
12:05سے ہی
12:05تربیت
12:06ہو رہی
12:06ہوتی ہے
12:06اور ایک
12:07شخصیت
12:07ہوتی
12:07شکر
12:08ان کی
12:08کتنی
12:09براؤڈ
12:09تھی
12:10جو ان کا
12:10ویجن
12:10تھا
12:11اب میں
12:12بات کروں گی
12:13کہ
12:13بعد از
12:15اسلام
12:15قبول
12:16اسلام
12:16کے بعد
12:17کس طرح
12:18آپ دیکھتی
12:18ہیں
12:18ان کی
12:19شخصیت
12:20کو
12:20اور وہ
12:20جو
12:20نمائی
12:21خصوصیات
12:22جو
12:22نکھر کے
12:23اور سوار
12:23کے
12:24سامنے
12:24آئیں
12:24اور پھر
12:25وہ جو
12:25کفار
12:25مکہ
12:26پہ جو
12:26حیبت
12:27اور وہ
12:27جو
12:27روبت
12:27آ رہی
12:28ہوا
12:28جو ان کی
12:28قیفیات
12:29شکریہ
12:31اعوذ
12:31باللہ
12:31من الشیطان
12:32الرجیم
12:33بسم
12:33اللہ
12:33الرحمن
12:34الرحیم
12:34آپ کی
12:40جانب سے
12:40بہت خوبصورت
12:41گفتگو
12:41کا آغاز
12:42ہوا
12:42میں اپنی
12:43بات
12:43کا آغاز
12:44یہاں سے
12:44کرنا چاہوں گی
12:45کہ برسر
12:46زمین
12:46کعبہ
12:47تیرے پاؤں
12:47کیا لگے
12:48دشمن
12:49تمام
12:49خوف
12:50کے
12:50بستر
12:50سے
12:51جا لگے
12:51شمشیر
12:52لے کے
12:53ہاتھ
12:53میں
12:53نکلے
12:54برائے
12:54قتل
12:54لیکن
12:55رسول
12:56پاک
12:56کے
12:56سینے
12:57سے
12:57جا لگے
12:57حسین
12:58لفظ
12:59مدح
12:59صحابہ
13:00میں
13:00شیر
13:00کر
13:01اور
13:01تیر
13:01سیدہ
13:02کفر
13:02کے
13:02سینے
13:03میں
13:03جا لگے
13:04حضرت
13:04عمر
13:05فاروق
13:05کی
13:06عظمت
13:07کو
13:07لاکھ
13:07سلام
13:07حضرت
13:08عمر
13:08فاروق
13:09کی
13:10قبول
13:10اسلام
13:10کا
13:11واقعہ
13:11چند
13:12روایات
13:12کیونکہ
13:13مختلف
13:13انداز
13:13سے
13:14بیان
13:14کی
13:14جاتی
13:14ہیں
13:14لیکن
13:15میں
13:15نوجوان
13:16نسل
13:16کے
13:16لیے
13:16کچھ
13:16وہ
13:17واقعات
13:17بیان
13:17کروں
13:17کے
13:18حضرت
13:18عمر
13:18فاروق
13:19رضی
13:19اللہ
13:19تعالی
13:20عنہ
13:20نے
13:20سعی
13:21بخاری
13:21شریف
13:21میں
13:22یہ
13:22واقعہ
13:22موجود
13:22ہے
13:23کہ
13:23یا تو
13:24آقا
13:24علیہ
13:24صلی اللہ
13:25کی
13:25بیسط
13:26سے
13:26کچھ
13:26سال
13:27قبل
13:27یا
13:27کچھ
13:27سال
13:28بعد
13:28حرام
13:28کعوہ
13:29میں
13:29آقا
13:29علیہ
13:29صلی اللہ
13:29کے
13:30پیچھے
13:30تشریف
13:31لے
13:31گئے
13:31اور
13:31جب
13:32تشریف
13:32لے
13:32گئے
13:32سورة
13:34الحق
13:34کی
13:34تلاوت
13:35فرما
13:35رہے
13:35تھے
13:36اور
13:36ون
13:36بائی
13:37ون
13:37وہ
13:37چیزیں
13:37چل رہی
13:38تھی
13:38تو
13:38آپ کے
13:38ذہن
13:38میں
13:38بات
13:39آ
13:39رہی
13:39تھی
13:39تو
13:40یہ
13:40دوسری
13:40چوڑ
13:41تھی
13:41اور
13:41تیسری
13:41وہ
13:42تھی
13:42کیونکہ
13:44آپ کے
13:44اندر
13:45مضبوطی
13:46تھی
13:46آپ کے
13:47اندر
13:47ایک
13:47روب
13:47تھا
13:48کہ
13:48میں
13:50ایسے
13:51دین
13:51اسلام
13:52کو
13:52قبول
13:52کر
13:52لوں
13:53تو
13:53پھر
13:53آپ
13:54نے
13:54جب
13:54کچھ
13:55نہیں
13:55سمجھ
13:55میں
13:55آیا
13:56تو
13:56تلوار
13:56لے
13:56کر
13:57نکلے
13:57تو
13:57لوگوں
13:57نے
13:57کہا
13:58کہاں
13:58چلے
13:58تو
13:58فرمایا
14:00کہ
14:00میں
14:01تو
14:01آقا
14:01علیہ السلام کے پاس
14:02جا رہا ہوں
14:03تو
14:03کہا پہلے
14:03اپنے گھر کی
14:04خبر لو
14:04تو
14:05اپنی بہن
14:05کے پاس
14:05پہنچے
14:06تو
14:06کچھ
14:07روایات
14:07میں آتا ہے
14:07کہ
14:07سورة
14:08تحا کی
14:08تلاوت
14:09کر کے
14:09سنائی
14:10ان کی
14:10بہن
14:11نے
14:11اور کچھ
14:12روایات
14:12کے
14:13مطابق
14:13سورة
14:13حدید
14:14کی
14:14تلاوت
14:14کی
14:14اور
14:15جب
14:15وہ آیت
14:16آئی
14:16تو
14:18ادھر
14:18یہ تلاوت
14:19ہوئی
14:19ادھر آپ
14:19کی زبان
14:20سے
14:20اشہد
14:20لا
14:21الہ
14:21اللہ
14:21جاری
14:22ہوا
14:22اور
14:22پھر
14:22آقا
14:23علیہ السلام
14:23کے خدمت
14:24پاک
14:25میں پہنچے
14:25اور
14:26دین
14:26اسلام
14:26کو
14:27قبول
14:27کیا
14:27اور
14:28پھر
14:28آقا
14:28سے
14:29عرضی
14:29پیش
14:30کی
14:30کیا
14:30ہم
14:32حق پر
14:32نہیں
14:33ہیں
14:33آقا
14:33علیہ السلام
14:34نے
14:34فرمایا
14:35ہم
14:35حق پر
14:36ہیں
14:36تو
14:36آپ
14:36نے
14:37عرضی
14:37پیش
14:37کیا
14:38رسول
14:38اللہ
14:38پھر
14:39ہم
14:39چھپ کر
14:40کیوں
14:40نماز
14:40پڑھتے ہیں
14:41ہم
14:41اعلانیہ
14:42نماز
14:42پڑھیں
14:42گے
14:43اور
14:43اس
14:43وقت
14:43دو
14:44صف
14:44بنائی
14:44گئی
14:45ایک
14:45کی
14:45امیری
14:46حضرت
14:47عمر
14:47فاروق
14:47کے
14:48ہاتھ
14:48میں
14:48دی
14:48گئی
14:48اور
14:49ایک
14:49کی
14:49امیری
14:49ایک
14:50کی
14:50سربراہ
14:50حضرت
14:51عمر
14:51حمزہ
14:51نے
14:51کی
14:52اور
14:52وہ
14:52دونوں
14:53صفحیں
14:53پہنچیں
14:54کعبت
14:54اللہ
14:54میں
14:54اور
14:55نماز
14:56ادا کی
14:56آپ
14:57میں
14:57آپ کی
14:57سمت
14:58ہوں گی
14:58اور
14:59ما شاء
14:59اللہ
15:00ویسے
15:00تو
15:00پورا
15:00پروگرام
15:01آپ
15:01کی
15:01پوری
15:02گفتگو
15:02آپ
15:05کے
15:05فضائل
15:05و
15:05منعقب
15:06ہیں
15:06آپ
15:07ہی
15:07کا ذکر
15:08کر
15:08رہے ہیں
15:08اور
15:08آپ
15:09کی
15:09شخصیت
15:10ہے
15:10وہ
15:10خوبیوں
15:11کا
15:11مجموعہ
15:12ہے
15:12تو
15:13فضائل
15:13و
15:13منعقب
15:14کے
15:14باب
15:14میں
15:14آپ
15:14کیا
15:15کلام
15:15فرمائیں گی
15:15شکریہ
15:16ندا
15:17دیکھیں
15:17نبی
15:18کریم
15:18صلی اللہ
15:18سے
15:19آپ کی
15:19محبت
15:20مثالی
15:20تھی
15:20اور
15:21کئی
15:22مرتبہ
15:22ایسا
15:22ہوا
15:23کہ
15:23جو
15:23آپ
15:23نے
15:23مشاورت
15:24بات
15:24کہی
15:24اس
15:25پر
15:25آیات
15:37پہلے
15:37نبی
15:37کریم
15:38صلی اللہ
15:38اسلام
15:38کے
15:39پاس
15:39آئے
15:39تو
15:39آپ
15:40نے
15:40یہودی
15:41کے
15:41حق
15:41میں
15:41فیصلہ
15:42دے
15:42دیا
15:42تو
15:43جب
15:43اس کے
15:43بعد
15:44عمر
15:44فاروق
15:44کے
15:45پاس آئے
15:45تو
15:45آپ
15:45نے
15:46تلوار
15:46نکال
15:46لیا
15:46اور
15:47اس
15:47منافق
15:47قصر
15:48کلم
15:48کر
15:48دیا
15:48جو
15:49حضور
15:49کی
15:49بات
15:50کو
15:50نہ
15:50مانے
15:50عمر
15:52اس
15:52کو
15:52نہیں
15:52مانے
15:52اور
15:53اس
15:53کے
15:53بعد
15:54آیات
15:54مبارکہ
15:55اپنی
15:55فلا
15:56ورب
15:56اللہ
15:57یومین
15:57خط
15:58یو
15:58حق
15:58مو
15:59کا
15:59وہ
15:59ایمان
16:00والے
16:00ہو
16:00ہی
16:00نہیں
16:00سکتے
16:01محبوب
16:01جب
16:02تک
16:02وہ
16:02آپ
16:02کو
16:03آپ
16:03کے
16:03فیصلوں
16:04کو
16:04نہ
16:04مانے
16:04تو
16:05ایک
16:06ان میں
16:06جلالی
16:07رنگ
16:07تھا
16:08جس
16:08کی
16:08وجہ سے
16:09ایک
16:09حیبت
16:09تاری
16:10رہتی
16:10تھی
16:10سب
16:10پر
16:11نبی
16:11کریم
16:12علیہ
16:12سلام
16:12سے
16:12ایک
16:13مرتبہ
16:13پوچھا
16:13کہ
16:14میں
16:14عمرے
16:14پر
16:15چلا
16:15جاؤں
16:15تو
16:16آپ
16:16صلی اللہ
16:16علیہ
16:17علیہ
16:17نے
16:17فرما
16:18آئے
16:18یا
16:18اخی
16:18ہمیں
16:19دعاوں
16:19میں
16:20مت
16:20بھول
16:20تو
16:21آپ
16:21فرماتے
16:22ہیں
16:22کہ
16:22حضور
16:22کا
16:23یہ
16:23فرمانا
16:24مجھے
16:25اخی
16:25کہہ کر
16:25کہ
16:26میرے
16:26بھائی
16:26دنیا
16:28مافیہ
16:28سے
16:29بڑھ
16:29کر
16:29ہے
16:29یعنی
16:31ایک
16:31دونوں
16:32رنگ
16:32تھے
16:33آپ
16:33کے
16:33اندر
16:33ایک
16:34جلال
16:34کا
16:34رنگ
16:35تھا
16:35اور
16:35ایک
16:36نرم
16:36مزاجی
16:37کا
16:37رنگ
16:37تھا
16:37اور
16:37یہی
16:38دونوں
16:38رنگ
16:38پھر
16:39آپ
16:39جب
16:39حکمران
16:40بنتے
16:40ہیں
16:40تو
16:40ان
16:40دونوں
16:41رنگوں
16:41کا
16:42امتزاج
16:43نظر آتا
16:43ہے
16:43کہ
16:44آپ
16:44حقوق
16:44لباد
16:45میں
16:45ہد درجہ
16:45نرم
16:46مزاج
16:46ہیں
16:46اور
16:47اسی طرح
16:47امال
16:48کے لیے
16:48سخت
16:49مزاج
16:49ہیں
16:49پھر
16:50آپ
16:50صلی اللہ
16:51علیہ
16:51علیہ
16:51علیہ
16:51علیہ
16:51علیہ
16:52کہ
16:53عمر
16:53کی
16:53زبان
16:53سے
16:54حق
16:54جاری
16:54ہوتا
16:55ہے
16:55پھر
16:55آپ
16:55کا
16:56فرمان
16:56مبارک
16:56کہ
16:57اگر
16:57میرے
16:57بعد
16:58کوئی
16:58نبی
16:58ہوتا
16:59تو
16:59عمر
17:00ہوتے
17:00کتنا
17:01بڑا
17:01احزاز
17:02ہے
17:02پھر
17:03اسی طرح
17:03آپ
17:03صلی اللہ
17:04علیہ
17:04علیہ
17:04علیہ
17:04علیہ
17:04علیہ
17:05علیہ
17:05علیہ
17:05علیہ
17:09علیہ
17:09علیہ
17:09علیہ
17:09علیہ
17:09علیہ
17:10بے
17:10تکلف
17:11بیٹھی
17:11ہیں
17:11اور
17:12اپنی
17:12اپنی
17:13بات
17:13کر رہی
17:13ہیں
17:13آواز
17:14انچھی
17:14ہو
17:15رہی
17:15ہے
17:15اور
17:15ادھر
17:16فاروق
17:17رضی
17:17تشریف
17:18لاتے
17:18ہیں
17:19تو
17:19وہ
17:19فوراں
17:20چھپ
17:20جاتی
17:20ہیں
17:21آپ
17:21مسکراء
17:23اٹھتے
17:23ہیں
17:24کیونکہ
17:25آپ
17:25تو
17:25رحمت
17:26للعالمین
17:27ہیں
17:27آپ
17:28ہر
17:28ایک
17:29کے لیے
17:29رحمت
17:30ہی
17:30رحمت
17:30ہے
17:30عمر
17:31کا
17:32چونکہ
17:32ایک
17:32جلالی
17:33رنگ
17:33تھا
17:33تو
17:34فوراں
17:34وہ
17:35چھپ
17:35جاتی
17:35ہیں
17:35اور
17:36آپ
17:36نے
17:37فرمایا
17:37کہ
17:37عمر
17:38کے آنے
17:38سے
17:38شیطان
17:39بھی
17:39راستہ
17:39چھوڑ جاتا
17:40ہے
17:40شیطان
17:41بھی
17:41راستے
17:42سے
17:42بھاگ
17:42جاتا
17:43آپ کے
17:44لیے
17:44یہ
17:44ایک
17:44بہت
17:45بڑا
17:45اعزاز
17:46تھا
17:46کہ
17:46آپ
17:47کی
17:47سابزادی
17:48نبی
17:48کریم
17:48کے
17:49نکاح
17:50میں
17:50آئی
17:50تو
17:50جب
17:51کبھی
17:51کوئی
17:52بات
17:52ہوتی
17:52تو
17:52آپ
17:53حضرت
17:53حفظہ
17:53رضی
17:54اللہ
17:54تعالی
17:54کو
17:54ڈانچ
17:55دیا
17:55کرتے
17:56غصہ
17:56کیا
17:57کرتے
17:57ان کو
17:58سمجھایا
17:58کرتے
17:59یہ
17:59آپ
17:59صلی اللہ
18:00علیہ
18:00علیہ
18:00علیہ
18:00سلم
18:01سے
18:01محبت
18:01تھی
18:02کہ
18:02کوئی
18:03ذرا
18:03سی
18:03بھی
18:04اونچی
18:04آواز
18:04آپ
18:05سے
18:05برداشت
18:06نہیں
18:06ہوتی
18:06تھی
18:06اور
18:08ان کے
18:08ایک
18:08لاد
18:09تھا
18:09ایک
18:09انداز
18:10تھا
18:10ایک
18:10ناز
18:11تھا
18:11چونکہ
18:11وہ
18:12زوجہ
18:12ہیں
18:12آپ
18:13صلی اللہ
18:13علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:14علیہ
18:15ایک
18:15بڑا
18:15پیار
18:16بھرا
18:16انداز
18:16بھی
18:17ہے
18:17ایک
18:17اس
18:17پر
18:17فقر
18:18بھی
18:18ہے
18:18کہ
18:19میری
18:19بیٹی
18:19آپ
18:20کے
18:20نکاح
18:20میں
18:20ہے
18:20اور
18:21ساتھ
18:21ان کو
18:21سمجھانا
18:22بھی
18:22ہے
18:22کہ
18:22نبی
18:23کریم
18:23صلی اللہ
18:23علیہ
18:24علیہ
18:24کی
18:24اعترام
18:25میں
18:25آپ
18:25کی
18:26تقدس
18:26میں
18:26آپ
18:27کی
18:27اس
18:28مزاج
18:28سے
18:29کوئی
18:29ذرا
18:29سی بات
18:30بھی
18:30ادھر
18:30ادھر
18:30نہ
18:31ہونے
18:31پائے
18:32سیئنہ
18:32صدیق
18:33اکبر
18:33رضی اللہ
18:34تعالی
18:34اور
18:34آپ
18:34دونوں
18:35مشہین
18:35ہیں
18:35دونوں
18:36کے
18:36مزاج
18:36اپنے
18:37اپنے
18:37ہیں
18:37دونوں
18:38کی
18:38ایک
18:38اپنی
18:39کیفیات
18:39رہتی
18:39ہے
18:40مگر
18:40اس
18:41امتزاج
18:41سے
18:42جو
18:42خصوصیات
18:43سامنے
18:43آتی
18:44ہیں
18:44وہ
18:44آج
18:44تک
18:44ہمارے
18:45لئے
18:45قابل
18:46امبل
18:46ہیں
18:47سبحان
18:48اللہ
18:48بارک
18:49اللہ
18:50بہت
18:50خوب
18:50گفتگو
18:51ہمیشہ
18:51آپ
18:51کی
18:52جانب
18:52سے
18:52رہتی ہے
18:52اللہ
18:52آپ
18:53کو
18:53سلامت
18:53رکھے
18:53سادیہ
18:54وزہر
18:55کازمی
18:55ہم
18:55آپ
18:55کی
18:56سمت
18:56ہیں
18:56گے
18:56اور
18:57ایک
18:57نادیہ
18:57کلام
18:57پروگرام
18:58میں
18:58شامل
18:58کریں
18:58مہج
19:00پالا
19:01دل
19:06لگیا
19:07میرے
19:09تو
19:10غم
19:11پری
19:12رہن
19:13دے
19:14میری
19:15آسا
19:17امیدان
19:20دے
19:22صدا
19:22بھوٹے
19:25حری
19:26رہن
19:27دے
19:28میری
19:28آسا
19:30امیدان
19:34دے
19:36صدا
19:37بھوٹے
19:39حری
19:40رہن
19:42دے
19:44کدی
19:46بھی
19:47لڑ
19:49نہیں
19:50پین
19:51دے
19:52منو
19:54در
19:56در
19:56دے
19:58دے
19:58جان
19:59در
20:01دی
20:02کدی
20:05بھی
20:05نوڑ
20:07نہیں
20:08پین
20:09دی
20:10دی
20:11منو
20:11منو
20:12در
20:13در
20:14دے
20:15دی
20:15جان
20:16بڑ
20:18دی
20:18میرے
20:20میرے
20:21دو
20:22پین
20:23بھوٹے
20:24میرے
20:25پین
20:25بھوٹے
20:27بھوٹے
20:27بھوٹے
20:29بھوٹے
20:30بھوٹے
20:30امیدان
20:32دے
20:33میرے
20:34آسا
20:35امیدان
20:36دے
20:37سدا
20:37بھوٹے
20:40دا
20:41دا
20:41دی
20:42سدا
20:43بھوٹے
20:46بھوٹے
20:47بھوٹے
20:47ورے
20:48سکتے
20:49بھوٹے
20:50بھوٹے
20:51نوڑ
20:52یا
20:52یار
20:53ووٹے
20:55بھوٹے
20:57I am
21:03I am
21:07I am
21:12you
21:13you
21:17I am
21:24I am
21:25I am
21:27is
21:31is
21:42is
21:50is
21:51is
21:55Wassalamualaikum!
22:25کہ جو صاحبِ بصیرت ہیں
22:27صاحبِ فکر و نظر ہیں
22:29اور جو اللہ کی
22:31مخلوق سے پیار کرتے ہیں
22:33اور جن کا جو نظامِ حکومت
22:36ہے وہ دیکھئے کہ سب کے لیے
22:37ہے سب کے لیے سب کچھ ہے
22:39ان کے نظامِ حکومت میں
22:41میں آپ کی اسمتہ ہوں گی اور عالمہ
22:43سعید ایسے عادل
22:45حکمران کے جو
22:47جرعت مند ہیں وہ
22:49ڈھرتے نہیں ہیں کہ
22:50کفارِ مکہ کا جو
22:53روب و دب دبا ہے یا وہ پیسے والے
22:55ہیں وہ
22:56نامور ہیں یہاں نامور
22:59ہی کچھ اور ہے یہ اللہ والے
23:00کس طرح دیکھتے ہیں ان کی جرعت کو
23:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:06آپ کی جرعت و بہدری پر
23:07اگر بات کی جائے حضرت عمر فاروق
23:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو ہم اس کو کچھ سٹیپس میں
23:11دیکھتے ہیں پہلا سٹیپ یہ کہ
23:12دشمنانے اسلام کے سامنے آپ
23:15جم کے ڈٹ کے بات کرنے والے ہیں
23:17یعنی حضرت عمر فاروق
23:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جب دین اسلام
23:21کو قبول کیا تو ابو جہل کے دروازے
23:23پہ جا کر کہا کہ میں نے دین اسلام
23:25قبول کر لیا تو ابو جہل نے
23:27دروازہ نہیں کھولا دروازے کے پیچھے سے
23:29کہا کر کے وعدہ رہے کر لیا کر لو
23:31یہ کرنا ہے میں نے تمہارا دین چھوڑ کر
23:32اس رب کا دین قبول کر لیا ہے جس کی
23:35دعوت آقا علیہ السلام نے دی
23:36آپ نے جب یہ بات
23:39کہی تو ابو جہل نے دروازہ بند کر
23:41کے کہا کہ ایسا نہیں کرنا پھر
23:43دوسری روایت میں آتا ہے کہ اسی
23:45جگہ آپ نے ایک اور شخص کا دروازہ کھٹ
23:46کھٹا کے کہا تو اس نے بھی دروازے کے پیچھے
23:48سے کہا کہ آپ ایسا نہیں کریے گا یعنی
23:50آپ کا روب وہ دب دبا پتا تھا
23:53کہ اگر سامنے کیونکہ آپ نے یہ
23:54فرمایا کہ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی
23:56بات تو سامنے سے کی جاتی ہے پیچھے سے
23:58کیوں تو آپ کا وہ جلال تھا وہ روب تھا
24:01وہ دب دبا تھا خود جا کے بتا رہے ہیں
24:03خبر دے رہے ہیں خود جا کے خبر دے رہے ہیں
24:04اور نماز فجر کے بعد جب آقا علیہ السلام
24:15اپنے آپ کو ہتیاروں سے لحظ کیا
24:16خانے کعوہ میں تشریف لائے تواف کیا
24:19مقام ابراہیم پر نماز پڑی
24:21اور کفار مکہ کے
24:23لشکر میں جا کر کھڑے ہوئے ان کی
24:24مجلس میں جا کر کھڑے ہو کر اعلان کیا
24:26کہ اگر تم میں سے کوئی چاہتا ہے
24:28اس کی ماں روئے
24:31اس کی بیوی بیوہ ہو جائے
24:32اور اس کے بچے یتیم ہو جائیں تو وہ
24:34حدود کعوہ سے باہر نکل کر میرے
24:36سامنے آ جائے تو کسی کی بھی
24:38ہمت نہیں ہوئی کہ کوئی اٹھتا اور آپ نے
24:40مدینہ پاک ہجرت فرمائی پھر اگر
24:42ہم دیکھیں تو دوسرا پہلو یہ
24:44نکلتا ہے کہ جب
24:46انسان جردت و بہادری کا دوسرا
24:49پہلو یہ ہے کہ اس کے
24:50اپنے نفس پر قابو ہونا چاہیے کہ وہ
24:52شیطان کے وسوسوں سے
24:54بھی اپنے آپ کو بچائے تو آپ کے لیے تو
24:56آقا علیہ السلام نے فرما دیا کہ عمر
24:58تو وہ ہیں کہ وہ جس راستے سے گزرے شیطان
25:00اس راستے سے نہیں گزرتا یعنی
25:02آپ کو اپنے اوپر اتنا ہولتا اور جب آپ
25:04حکمرا بنے تو آپ کی جردت
25:06و بہادری کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ آپ
25:08نے فرمایا اپنی ریایہ سے
25:10کہ اگر میں اللہ کے حکامات سے پیچھے
25:12ہٹ جاؤں سرکار کی تعلیمات سے پیچھے
25:14ہٹ جاؤں تو میرے ساتھ کیا کروگے
25:16کہا ہم آپ کو تلوار کے زور پر
25:18واپس جائیں گے تو آپ نے کہا کہ میں
25:20اس بات پر خوش ہوں کہ میری ریایہ
25:22میں بھی کچھ لوگ وہ موجود ہیں
25:24کہ جو مجھے اس طرف واپس
25:32یہ آپ کی جردت و بہادری
25:34کیا بات ہے کیا بات ہے وہ فکر عمر
25:36موجود ہونی چاہیے نا آپ
25:38آج بھی اس فکر کی ضرورت ہے
25:39آج کی حکمرانوں کو بھی احکاش فکر عمر
25:42عطا ہو جائے
25:44آپ میں آپ کی سمتاری ہوں
25:46اور یہ جو بات ہوئی
25:48آپ کی جرد کی اب ہم بات کرتے ہیں
25:50آپ صاحب عدل حکمران ہیں
25:51یہ جو عدل و انصاف ہمیں آپ کی دور میں
25:54نظر آتا ہے
25:55شکریہ ندا دیکھیں عدل
25:58فاروقی مشہور ہے
25:59وجہ کیا ہے کہ آپ نے عدل اور
26:02انصاف کو اتنی مضبوطی سے
26:04نافذ العمل کیا
26:05وحی الہی سے جو قوانین آئے
26:08آپ نے ان کو بطور
26:10نظام چلا کر دکھایا
26:12دنیا پر ثابت کیا
26:14کہ یہ اصول اتنے ہی قابل
26:16عمل ہیں جن میں لوگوں کے لئے
26:18نفعی نفع ہے آپ تاریخ
26:20اسلام کی ہی نہیں تاریخ
26:22انسانیت کی ایک روشن
26:24مثال ہے اور آج آپ
26:26دیکھیں تو نظام خلافت
26:28سیاست نظام حکومت
26:29پڑھایا جاتا ہے سکھایا جاتا
26:32ہے سمجھایا جاتا ہے
26:33سید نحضت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
26:35وہ شخصیت ہے کہ جنہوں نے
26:38نبی کریم علیہ السلام کی
26:40نگاہے کریمانہ سے
26:41سب کچھ سیکھا آپ کے
26:44قدموں میں بیٹھ کر اس نظام کو
26:46سیکھا اور اسے یوں نافذ کیا ہے
26:47کہ جب آپ عامل مقرر کرتے
26:50گورنر جو کہلاتے
26:51انہیں ہدایات کیا دیا کرتے
26:54ایک تو اساسے ڈیکلئر کرنے کا
26:56یہ پہلی دفعہ سید نحضت
26:58عمر فاروق نے شروع کیا
26:59پھر ان کو ہدایات ہوتی ترکی گھوڑے پر نہیں بیٹھو گے
27:02پیردار نہیں ہوگا دربان نہیں ہوگا
27:04دروازے پر تاکہ ہر فرد
27:06عدل کے لیے تمہارے دروازے پر آ سکے
27:08اور تیسری یہ ہوتی کہ چھنا ہوا آٹا
27:11نرم غزا نہیں کھاؤ گے
27:12اور جس کے بارے میں شکایت ملتی
27:14حضرت عمر اسی وقت یہاں سے
27:16مدینہ پارک سے بیجتے
27:18کابینہ کو جو اس گورنر کو اسی وقت
27:20پکڑ کے لاتی مصر کے گورنر
27:22کے بیٹے نے ایک دفعہ کسی مصری
27:24کے ساتھ زیادتی کی تو آپ نے
27:26سرعام گورنر کے بیٹے کو
27:28کوڑے لگوائے آپ کا درہ
27:30مشہور تھا کہ جو صرف
27:32حق کی خاطر اٹھا کرتا تھا
27:34اور ہر ایک کو اپنی زد میں
27:36لے لیا کرتا تھا آپ نے
27:38کبھی اپنے رشتہ داروں کا خیال
27:40نہیں کیا اور آپ کے اندر
27:42وہ جلال تھا وہ خوف خدا تھا
27:44وہ اللہ اور اللہ کے رسول سے
27:46محبت تھی کہ ہر ایک آپ کا حکم
27:48مانا کرتا تھا پھر آپ کے جو
27:50امام کے لیے ہدایات ہوتی ہیں
27:52آپ فرماتے کہ یہ گورنر اس لیے
27:54مقرر کیا کہ تمہیں دین سکھائیں
27:56تمہیں سنتیں سکھائیں اس لیے نہیں
27:58کہ تمہارے چہروں سے بشاشت چلی جائے
28:00تمہارے لبوں سے تبسم
28:02چھین لیں تمہارے مال و سروت کو
28:04چھین لیں بلکہ انہیں
28:05بابن بناتے کہ وہ سارے
28:08جو خادم ہیں اور
28:09تمہارے لیے وہ مقرر کیے
28:12گئے ہیں تمہاری سہولت کے لیے
28:13اسی طرح ایک دفعہ ایک لشکر کے سردار
28:16نے ایک شخص کو پانی میں اتار دیا
28:17تھنڈ کا موسم تھا اور اس شخص
28:20نے وہاں سے آباز لگائی
28:21یا عمر اور بعد میں
28:23اسی تھنڈ کی وجہ سے اس کی ڈیتھ ہو گئی
28:25تو آپ نے خون بھاہ ادا کرنے کا حکم دیا
28:28آپ کے زمانے میں ایک اثر و کس طرح
28:30فتح ہوا فاتح بیت المقدس ہیں
28:32اور جب آپ جنگ ہو رہی
28:34ہوتی وہاں پہ تو آپ کے بارے میں
28:36آتا ہے کہ آپ نبی شریف میں سر
28:37جھکا کر بیٹھ جاتے گویا پورا
28:40میدان جنگ کر نقشہ آپ کے سامنے ہوتا
28:42اور جب تک مسلمان فتح
28:44یاب نہ ہو جاتے آپ سر نہ اٹھایا کرتے
28:46اور آپ کے بارے میں آتا ہے کہ آپ
28:48ممبر پر کھڑے ہیں اور سارے
28:50نام کے جو سردار ہیں
28:52وہ لڑ رہے ہیں وہاں اور یہاں
28:54سے عراق کی پہاڑیوں میں اور یہاں
28:56نبی شریف میں آپ ختمہ
28:58دیتے ہوئے اچانک سے آواز دیتے ہیں
29:00یا سارے الجبل
29:01یا سارے الجبل گویا وہ نقشہ
29:04آپ کے سامنے ہے کہ پہاڑی
29:05اس کے پیچھے سے فوج آ رہی ہے
29:07تو آپ نے یہاں سے آواز لگائی
29:09سارے نے وہاں سنی
29:11اور فورا پیچھے مڑ کر دیکھا
29:13تو پیچھے سے اس نشکر کا مقابلے کے لیے
29:15وہ تیار ہو گئے اور پھر فتح یاب ہوئے
29:18گویا اناصر اربع پر
29:20اللہ نے آپ کو حکومت
29:21اطاع فرمائی یہ آپ کے عدل
29:23کا نتیجہ تھا کہ آپ فرماتے ہیں
29:26فرات کے کنارے اگر ایک کتہ
29:27بھی مر جائے گا تو اے عمر
29:29تم جواب دے ہوگے زمین پر
29:31زلزلہ آتا ہے تو آپ پاؤں مارتے ہیں
29:33اور آپ فرماتے ہیں کہ اگر تم
29:35پر عدل کا نظام نافذ نہیں ہے
29:37تو پھر ورنہ تم
29:39رک جاؤ ٹھہر جاؤ تو
29:41زمین رک جاتی ہے ٹھہر جاتی ہے
29:43کیا بات ہے آج ضرورت
29:45ہے فاروق عاظم جیسے عدل اور
29:47انصاف اللہ اکبر
29:49ہر دور کو ویسے تو ضرورت ہے
29:51لیکن اس دور میں کچھ زیادہ
29:53ضرورت ہے عمر کی میں آپ کی
29:55سمتہ ہوں گی اور
29:57کیا میسجز ملتے ہیں
29:59آپ کی سیرت و کردار سے آج کا
30:01مسلمان آج کا
30:03حکمران آج کے
30:05سیاستدان کس طرح
30:07سبق لے سکتے ہیں
30:09بسم اللہ الرحمن الرحیم اگر ہم سبق
30:11کو دیکھیں تو اگر ہم سیرت
30:13عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھیں
30:15تو آپ کو دعا رسول
30:17کہا جاتا ہے یعنی آقا علیہ السلام
30:19نے آپ کو مانگ کر لیا ہے
30:21یعنی آپ کے لئے دعا فرمائی ہے اور آپ
30:23دعا رسول ہیں اور پھر جب آپ
30:25سرکار کی دعا بنیں تو آپ کی وہ
30:27شجاعت و بہادری آپ کی وہ حکمرانی
30:29وہ آپ کی وہ عدالتیں تو آج
30:31کے دور میں اس کی بہت ضرورت ہے
30:33کہ اسی طرح نظام
30:35کو نافذ کیا جائے کہ انصاف
30:37قائم کیا جائے لوگوں کے ساتھ
30:39خلوص سے پیش آیا جائے رحم دلی
30:41سے پیش آیا جائے کیونکہ آپ حکمران تو تھے
30:43لیکن آپ اتنے ساتھ کی پسندتے
30:45کے راتوں کو چھپ کر لوگوں کے کام کیا
30:47کرتے تھے آپ کی آنکھوں میں حلقے
30:49آپ کی کمر پہ وہ نشانات
30:51لیکن آج کے حکمران اس چیز سے
30:53سبق نہیں لیتے کہ اصل میں
30:55تو حکمران وہی تھے جو وہ
30:57چار خلافہ راشدین تھے جنہوں
30:59نے حکومت کی آقلی صلی اللہ علیہ وسلم
31:01کے نظام کو قائم کیا
31:03آج ضرورت ہے کہ آقلی صلی اللہ علیہ وسلم
31:05کی نظام کو قائم کیا جائے اور
31:07اسی طرح چلایا جائے اور عدالتوں
31:09کا بھی وہی نظام رکھا جائے جو
31:11عمر فارغ رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
31:13رکھا کہ آپ نے بھی فرمایا
31:14کہ جب زمین پر پاؤں مار
31:17کے کہا کہ کیا تمہارے ساتھ عمر نے
31:18عدل نہیں کیا اور نحر فراد
31:21کے کنارے جب کتہ مر جائے تو وہ
31:22بھی حساب عمر دیں تو آج کے حکمران کو
31:24سوچنا چاہیے کہ جانور
31:26تو دور کی بات انسان بالکل
31:28کھاتے میں جا رہے ہیں تو اس کے لیے سوچنا چاہیے
31:30تو بس میں اپنی بات کے اختتام یہی کرنا
31:32چاہوں گی کہ محبوب رب
31:34عرش ہیں اس سبز قبہ میں
31:36پہلوں میں جلوہ گاہ
31:38عطیق عمر کی ہے
31:39سبحان اللہ سلامت رہیے
31:41عالم سادیہ سعید میں شکر گزار
31:44ہوں ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکبی
31:46صاحبہ آپ کی میں شکر
31:48گزار ہوں سادیہ
31:50عزیر قازمی آپ کی اور آپ ہی کی
31:52خوبصورت آواز پہ آج کے پروگرام
31:54کا اختتام کریں گے
31:56اور بس بات یہ ہے
31:58جناب کہ اس دعا کے ساتھ
32:00کہ یا اللہ
32:01حضرت عمر رضی اللہ
32:04تعالی عنہ کی فکر
32:06ان کی
32:08بصیرت ہم سب کو
32:10عطا ہو اور آپ
32:12کی زندگی سے ہم
32:14سب یعنی کتنے سارے نمائع
32:16اور صاف ہیں جن کا ذکر کیا گیا
32:17اپنے زندگی کو بھی سوار سکتے ہیں
32:19کوئی ایک پوائنٹ ہی اگر ہم لے لیں
32:21اس کو سمجھ لیں اور
32:23اپنے آپ کو سوار لیں تو
32:25اللہ تبارک و تعالی ہم سب سے راضی ہو
32:26اللہ آپ کے مقام کو اور بلند فرمائے
32:29اور آپ کی تعلیمات سے ہمیں بھی حضر
32:31وافر عطا فرمائے
32:33آج کیلئے بس اتنا انشاءاللہ
32:34اگلی نشست میں ہم مزید کیونکہ
32:37بات تو یہ ہے کہ ابھی
32:38حق ادا نہیں ہوا ہے
32:39تو انشاءاللہ اگلی نشست میں
32:41ہم اس کو کنٹینیو کریں گے
32:42اور آپ صدوم دیکھنے کی سعادت
32:44میرے ساتھ حاصل کر سکیں گے
32:46سیرت عمر فاروق
32:47رضی اللہ تعالی
32:49اور اسلام علیکم ورحمت
32:50حبیب کبیر یا کی ہم نوا
32:56فاروق عزم ہے
33:01یقیناً متقی و فرسا
33:08فاروق عزم ہے
33:13یقیناً متقی و فرسا
33:20فاروق عزم ہے
33:26ہے لرزوئے کے نامی پاکسی
33:35شیطان کال حشک
33:39ہے لرزوئے کے نامی پاکسی
33:49شیطان کال حشک
33:53جلال و شان میں
33:59بے حد جدہ
34:03فاروق عزم ہے
34:07جلال و شان میں
34:12بے حد جدہ
34:15فاروق عزم ہے
34:19کبھی ان کی غیات
34:25جاں تیزا پڑھ کر
34:29زرارہ دیکھو
34:34کبھی ان کی غیات
34:38جاں تیزا پڑھ کر
34:43زرارہ دیکھو
34:47تمہیں معلوم ہوگا
34:53پھر کیا
34:55فاروق عزم ہے
34:59تمہیں معلوم ہوگا
35:04پھر کیا
35:06فاروق عزم ہے
35:13نزول آیت پرکا ہوئی
35:19تجویز پر جہنے
35:23نزول آیت پرکا ہوئی تجویز پر جہنے
35:37خوشا اس آج پر جلوان
35:44نمان سے دی
35:48فاروق عزم ہے
35:52خوشا اس آج پر جلوان
36:00فاروق عزم ہے
36:06حبیبی کی بھی
36:08تیریا
36:10کہ ہم نبا
36:12فاروق عزم ہے
36:16یقیناً متقی و بارسا
36:24فاروق عزم ہے

Recommended