- yesterday
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:32Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:44Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:48Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:50Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:52Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:56Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:58Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:02Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:04Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:06If there are a lot of people who don't mind, they have got yourself.
03:09And that's what the judgment of the Lord has eaten.
03:11When shining of the Lord, the Lord takes the price of the Lord.
03:15And the Lord's name is given.
03:18When you think about the Lord's name of the Lord,
03:19the Lord's name of the Lord has eaten.
03:20The Lord has given you his own.
03:21You go ahead and make the glory of the Lord.
03:22You go ahead and add to the Lord.
03:24Then, you look at the word of the Lord.
03:25The Lord has given you.
03:27One of the two words is meaning and of the Lord has given us.
03:30May he give birth to the Lord.
03:32A'na haza al-qur'an ala jabalin la raaytahu khashian mutasadda'am min khashiyatillah
03:38کہ اگر اس قرآن کو ہم پہاڑوں پر نازل کر دیتے
03:42تو کیا ہوتا ہے کہ آپ دیکھتے کہ اس سنگ لاکھ پہاڑ بھی
03:45قرآن مجید فرقان حمید کے نزول کے وقت
03:48جو حیبتِ الہی ہے جو خشیتِ الہی ہے
03:50اس کے سبب ریزہ ریزہ ہو جاتے
03:52تو قرآن کا اپنے ایک اثر ہے
03:54قرآن کی ایک تاثیر ہے
03:56تو سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ بھی
03:59تاثیرِ قرآن کی برکت سے
04:01مسلمان ہوئے
04:02اور آپ کے قبولِ اسلام کا
04:04واقعہ کچھ اس طریقے سے ہے
04:05کہ باقاعدہ
04:07سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عن
04:09حضورِ اکرم نورِ مجسم
04:11صلی اللہ علیہ وسلم کے
04:13قتل کے ارادے سے نکلے
04:15ہاتھ میں ننگی تلوار ہے
04:18اور یہ کہتے ہوئے جارے ہیں
04:19کہ آج میں بانیِ اسلام
04:21محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
04:24کا کام تمام کر دوں گا
04:26یعنی نیتِ ارادے کیا ہے
04:28رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:30کو معادلہ قتل کرنا چاہتے ہیں
04:31کہ آج میں ان کی زندگی کا خاتمہ کر دوں گا
04:34اتنے بدترین دشمن ہیں
04:36اسلام کے
04:36ایک طرف ان کے دل میں اسلام کی دشمنی ہے
04:40اور دوسری طرف پیغمبر
04:42اسلام محمدِ مصطفیٰ
04:43صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں ان کے لئے
04:45محبت ہے
04:46اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم اس محبت کا
04:49اظہار یوں فرما رہے ہیں ان کے لئے دعا کر رہے ہیں
04:52کہ اے اللہ
04:53عمر بن حشان
04:54یا عمر بن خطاب کے ذریعے اسلام کو
04:57عزت عطا فرما
04:59طاقت عطا فرما
05:00اور پھر پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:03بالخصوص سیدون عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ
05:06کے قبول اسلام کے لئے دعا فرمائی
05:08اور دوسری طرف حضرت عمر فاروق
05:11رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:13کو قتل کرنے کی ارادے سے نکلے ہوئے
05:14راستے میں ایک شخص سے ملاقات ہوئی
05:17اس نے جب آپ کو انتہائی غزبنا
05:19کیفیت میں دیکھا
05:20اور ننگی تلوار لیے ہوئے جاتے ہوئے دیکھا
05:21تو بولا عمر خیریت
05:22کہا جا رہے ہو
05:23کسی ارادے سے جا رہے ہو
05:25تو اس نے
05:25آپ نے کہا
05:27کہ بھئی میں آج
05:27محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو
05:29قتل کرنے کی ارادے سے جا رہا ہوں
05:31تو اس شخص نے کہا
05:31کہ ان کو بعد میں قتل کرنا
05:33پھر اپنے گھر کی خبر تو لے لو
05:34آپ حیران ہوئے
05:36بولے کیا مطلب
05:37کہا تمہاری بہن
05:38اور تمہارے بہنوئی
05:39تمہاری بہن فاطمہ
05:41اور تمہارے بہنوئی سعید
05:42وہ بھی مسلمان ہو چکے ہیں
05:44جن کو تم قتل کرنے جا رہے ہو
05:46وہ خود ان کا کلمہ پڑھ کر
05:47مسلمان ہو چکے ہیں
05:48تو سیدوں نے
05:49امرے فاروق جو
05:50رسول اکرم کی طرف نکلے ہوئے تھے
05:52اب ان کا رخ بدل گیا
05:53اب وہ اپنے بہن کے گھر کی طرف چلے گئے
05:55اور جب بہن کے گھر پر گئے
05:57تو دروازہ بند تھا
05:58اور اندر سے قرآن پڑھنے کی آواز آ رہی تھی
06:00آپ نے دروازہ پیٹا
06:02تو اندر سے آوازہ ہی کون کا عمر
06:05جب ان کا نام سنا تو سب ڈھڑتے تھے
06:07حضرت عمر فاروق سے
06:08تو وہ صحابی رسول جو
06:10آپ کے بہن اور بہنوئی کا تعلیم قرآن دے رہے تھے
06:12ان کو کہا کہ آپ پردے کی بیچے چھپ جائیں
06:15دروازہ کھلا
06:16تو سیدوں نے امرے فاروق
06:17رضی اللہ تعالی عنہ
06:18نے اپنی بہن اور بہنوئی پر
06:20تشدد کرنا شروع کر دیا
06:21شدید غصے کے عالم میں تو پہلے ہی تھے
06:24کہا کہ میں تو ان کو قتل کرنے جا رہا تھا
06:26یا تو میری اپنی بہن مسلمان ہو گئی
06:28اپنا بہنوئی میرا مسلمان ہو گیا
06:30ان کے دین کی طرف چلے گئے
06:32تو آپ نے اتنا مارا
06:33اتنا مارا
06:34کہ آپ کی بہن لہو لہان ہو گئی
06:36ان کے چہرے سے خون بہنا شروع ہو گیا
06:38اور آپ کے بہنوئی بھی شدید زخمی ہو گئے
06:40لیکن اس کے باوجود
06:42وہ دونوں اسلام چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہوئے
06:45بلکہ آپ کی بہن نے کہا
06:47کہ اے عمر
06:47تم اگر ہمارے گردنے بھی
06:50ہمارے سر بھی
06:52ہماری گردنے بھی
06:53ہمارے جسم سے جدا کر دو
06:54تب بھی ہم دین اسلام کو چھوڑنے والے نہیں ہیں
06:57تو آئی جو جملہ تھا نا
07:00سیدنا مرے فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی دل پر
07:02بڑا اثر ہوا اس کا
07:03اور پھر بہن کا چہرہ لہو لہان
07:05تو آپ کا غصہ تھوڑا سا کم ہوا
07:07اور پھر آپ کہنے لگے
07:09کہ بھئی وہ جو
07:09میں جب آیا تھا
07:10تو مجھے اندر سے کچھ پڑھنے کی آواز آ رہی تھی
07:12زیادہ مجھے دکھاؤ تو صحیح کیا پڑھ رہے تھے
07:15تو آپ کی بہن نے کہا
07:16کہ بھی تم ناپاک ہو
07:17اور ہم جو پڑھ رہے تھے وہ پاک ہے
07:19اس سے ناپاک لوگ
07:21نہیں چھو سکتے
07:22تو پہلے تم غسل کرو
07:24تم پاک ہو جاؤ
07:25پھر اس کے بعد ہم تمہیں دکھاتے ہیں
07:27تو سیدنا مرے فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے غسل کیا
07:30اور اس کے بعد جو قرآن مجید
07:32چونکہ کتابی شکل میں نہیں تھا
07:33تھوڑا تھوڑا نازل ہو رہا تھا
07:35تو وہ جو آیات بینات
07:37سیدنا مرے فاروق کے سامنے رکھی گئی نا
07:39وہ آیات بینات تھی
07:40جو آج ہمارے درس قرآن کا حصہ ہیں
07:42اور آغاز کس چیز سے ہو رہا تھا
07:46سیدنا مرے فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
07:49اسلام کے بدترین مخالف تھے اس وقت تک
07:52اور اس درس قرآن کا آغاز
07:55سورة تاہہ کے آت نمبر چودہ سے ہے
07:57اور وہی آغاز سیدنا مرے فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
08:00کے سامنے ہو رہا تھا
08:01عام نے جو سب سے پہلی آیت پڑھی
08:03وہ آیت یہی تھی
08:05کیا تھی
08:05کہ اللہ سبحانہ وتعالی خود اپنا تعرف کروا رہا ہے
08:13کیا
08:14کہ بے شک میں ہی اللہ ہوں
08:17یہ تعرف کوئی بندہ نہیں کروا رہا
08:18بلکہ کون کروا رہا ہے پروردگار
08:20خود اپنا تعرف کروا رہا ہے
08:22اور جب کوئی اپنا تعرف خود کرواتا ہے
08:25تو اس میں کانفیڈنس کتنا ہوتا ہے
08:26اعتماد کتنا ہوتا ہے
08:28کوئی دوسرا کرواتا ہے
08:29تو پوچھ پوچھ کر کرواتا ہے
08:31اور یہاں جب تعرف خود ذاتِ باری
08:33تعالی اپنا تعرف کروا رہی ہے
08:34تو سب سے بڑا تعرف کیا ہے
08:36کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا اسم ذات کیا ہے
08:39اللہ
08:39تعرف میں پہلے اپنا نام ہی بتایا جاتا ہے
08:42کہ بھی میرا نام یہ ہے
08:43سمجھ رہے ہیں اب بات
08:45تعرف میں ہم سب سے پہلے کیا کرتے ہیں
08:46اپنا نام بتاتے
08:48تو یہاں بھی اس آیتِ مبارکہ میں
08:50اللہ سبحانہ وتعالی نے
08:51سب سے پہلے اپنا اسم ذات بتایا
08:53اننی بے شک میں ہوں کون
08:55اللہ
08:56اننی ان اللہ
08:58بے شک میں ہی اللہ ہوں
08:59لا الہ الا انا
09:01اب یہاں اپنا مقام مرتبہ
09:04اور معبود ہونے کا اظہار
09:06اللہ سبحانہ وتعالی فرما رہا ہے
09:07کہ لا الہ الا انا
09:09نہیں ہے کوئی معبود
09:11مگر سوائے میرے
09:12میرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق
09:14نہیں ہے
09:15فاعبدنی
09:16چونکہ میرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
09:19تو پھر کیا کرو
09:20میری ہی عبادت کرو
09:22تم نے جتنے خدا بنا رکھے ہیں
09:24اے مشرقین مکہ
09:26جتنوں کو تم پوچھتے ہو
09:27ان میں سے کوئی بھی خدا ہونے کے لائق
09:29نہیں ہے
09:30عبادت کیے جانے کے لائق
09:31نہیں ہے
09:32عبادت کے لائق اگر کوئی ہے
09:34تو فقط
09:34اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مبارکہ ہے
09:37اس لیے عبادت کرنی ہے
09:38تو کس کی کرنی ہے
09:39اللہ کی کرنی ہے
09:40اور یہ بات
09:41اللہ کی حبیب
09:43یا اللہ کی پیغمبر نہیں کہہ رہے
09:44خود اللہ کہہ رہا ہے
09:45یعنی کوئی اور دوسرا کہہ رہا ہے
09:47اللہ کی عبادت کرو
09:48یعنی اللہ کہہ رہا ہے
09:49میری عبادت کرو
09:50اپنا تعرف کروا کر
09:52اپنا مقام بتا کر
09:54اور پھر اپنی عبادت کی دعوت دی
09:55اور یہ وہ پہلی آیت مبارکہ ہے
09:57جو حضرت سیدن عمر فاروق نے
09:59قرآن کی سب سے پہلی آیت جو پڑی ہے
10:01وہ یہ والی آیت مبارکہ پڑی ہے
10:02جنہوں نے کہا
10:03ہم درس قرآن کا سلسلہ جاری ہے
10:05ایک مختصر سے وقفے کا وقت ہوا چاہتا ہے
10:07انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہے
10:08بریک کے بعد
10:09اب وہ تعرف جو تھا
10:10وہ دل پر ایسا اثر ادناز ہوا
10:11کہ وہ جو پہلے دل
10:14بغض اسلام سے بھرا ہوا تھا
10:16اب وہ محبت اسلام میں مچلنا شروع ہو گیا ہے
10:19بغض تھا نا
10:22اسلام دعوت کسی اس کی دیتا ہے
10:24اسلام دعوت ہی توحید خداوندی کی دیتا ہے
10:26اور یہ توحید یہ مخالف تھے
10:28تو سب سے پہلا تعارف ہی توحید کا کروایا گیا
10:31قرآن کی سب سے پہلی آیت ہی
10:33توحید ہی کی سب سے مضبوط آیت
10:35ان کو پڑھائی گئی
10:36کہ میرے اللہ وہ کوئی خدا نہیں
10:38کوئی عبادت کے لائق نہیں
10:40میں ہی اللہ ہوں
10:41میرے اللہ وہ کوئی دوسرا اللہ ہے ہی نہیں
10:44اس کے صرف اور صرف میری عبادت کرو
10:46تو آپ اس آیت مبارکہ کو پڑھ کر
10:49آپ پہ ایک کیفیت تاری ہوئی
10:50آپ کے رونگٹے کھڑے ہو گئے
10:53آپ کی آنکھوں سے آسو جاری ہو گئے
10:55اور فوراں کہنے لگے
10:56کہ مجھے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں لے کر چلو
11:00پہلے ننگی تلوار لیے جا رہے تھے
11:04سر اتارنے کے لیے جا رہے تھے
11:06اور ڈھونڈ رہے تھے کہ کہاں ہیں
11:08اور اب خود کہہ رہے ہیں
11:09کہ مجھے ان کی بارگاہ میں لے کر چلو
11:11اس وقت پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:13دارِ ارقم کے اندر موجود تھے
11:16سیدنا عمر فاروق جب وہاں پر پہنچے
11:18تو حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:22وہ آپ سے پہلے مسلمان ہو چکے تھے
11:24وہ بھی وہاں پر موجود تھے
11:26اب جب پتا چلا کہ عمر آئے ہیں
11:28تو سب کو خوف تھا کہ عمر تو اسلام کے دشمن ہے
11:31اگر عمر یہاں پر آئے تو یقیناً
11:33کوئی انہوں کی خطرے کی بات ہے
11:35تو حضرت حمزہ نے کہا کہ
11:37درنے کی ضرورت نہیں ہے
11:38اگر نیک ارادے سے آیا تو اچھی بات ہے
11:40اگر برے ارادے سے آیا ہے
11:42تو اسی کی تلوار سے اس کا سر کاٹ کر
11:45اس کی چھاتی کے اوپر رکھ دوں گا میں
11:46اس لیے ڈرنے کی کوئی ضرورت
11:48حضرت حمزہ بھی تو اللہ اور اس کے رسول کے شہر ہے نا آخر
11:51اصد اللہ و اصد رسول اللہ
11:53تو ان کے ہوتے ہوئے
11:55کسی کو ڈرنے کی ضرورت
11:56لیکن سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
11:59اس وقت
12:00سر کاٹنے کیلئے نہیں آئے تھے
12:02بلکہ اپنا سر رسول اللہ کی بارگاہ میں
12:04جھکانے کیلئے آئے تھے
12:05اور رسول اللہ کی بارگاہ میں آنے کے بعد
12:08اپنا سر اللہ کی بارگاہ میں جھکانے کیلئے آئے تھے
12:10تو سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں
12:12جب حاضر ہوئے تو کیفیت یہ لگ ہے
12:14پہلے وہ شدید غصے کے عالم میں تھے
12:17اور اب عجیب کیفیت کے عالم میں
12:19کہ پہلے وہ آنکھوں سے جب دیکھتے تھے
12:20تو رسول اللہ کا چہرہ ان کو پسند نہیں آتا تھا
12:23مگر اب کیفیت یہ ہے
12:24کہ رسول اللہ کے چہرے سے نگاہیں نہیں اٹھ رہی ہیں
12:27حضور کو مشتاق نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں
12:30اور دیکھتے جا رہے ہیں
12:31اور روتے جا رہے ہیں
12:32آنکھوں سے آنسو بہتے جا رہے ہیں
12:34زبان سے کوئی کلمہ نہیں نکل رہا
12:36تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:38سیدنا امر فاروق کا دامن پکڑا
12:40اور پوچھا اے عمر
12:42کیوں آئے ہو
12:43کس ارادے سے آئے ہو
12:45تو سیدنا امر فاروق نے جمعہ کہا
12:47کہ وہ شاعر نے کیا خوب ترجمہ نہیں کی
12:49کہ عدب سے عرض کی
12:50حاضر ہوا ہوں سر جکانے کو
12:53عدب سے عرض کی
12:55حاضر ہوا ہوں سر جکانے کو
12:58خدا پر اور رسول پاک پر ایمان لانے کو
13:01اور آپ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے
13:03اور سیدنا امر فاروق رضی اللہ تعالی عنہوں کا
13:06جو قبول اسلام تھا
13:08آپ کی مسلمان ہونے سے صرف
13:10رسول اللہ کو خوشی نہیں ہوئی
13:11آپ کی مسلمان ہونے سے صرف
13:13مسلمانوں کو
13:14مکہ والوں کو خوشی نہیں ہوئی
13:16بلکہ جبریل امین سرکار کی بارگے میں
13:19حاضر ہوئے
13:19یا رسول اللہ
13:20صلی اللہ علیہ وسلم
13:22عمر کے مسلمان ہونے سے
13:24جتنا زمین والے خوش ہو رہے ہیں
13:26اتنا آسمان کے فرشتے بھی خوشی یہ منا رہے ہیں
13:29یا رسول اللہ میں آپ کو مبارک بات پیش کرنے آیا
13:31عمر کے قبول اسلام پر
13:33تو اتنی گونج کے ساتھ نعرہ تکبیر
13:36مسلمانوں نے لگایا کہ پورے مکہ
13:37موس کی آواز گونجی ہے
13:38تو یہ سیدنا امر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا
13:41قبول اسلام تھا
13:43تو اسلام کی طرف مائل ہونے میں
13:45اسلام کی طرف آنے میں
13:47اسلام قبول کرنے میں
13:48جس آیت مبارکہ نے قلب عمر پر دستک دی ہے
13:52وہ سورة تاہہ کی آیت مبارکہ ہے
13:55اِنَّنِي أَنَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَعْبُدْنِي
13:59کہ بے شک میں ہی اللہ ہوں
14:01میرے علاوہ کوئی معبود
14:02نہیں تو بس میری ہی عبادت کرو
14:05تو یہ پہلی چیز ہو گئی ایمان
14:07اللہ کو ماننا کیا ہے
14:08ایمان
14:09ایمان لانے کے بعد دوسری چیز کیا ہے
14:12فرما
14:12کہا پھر نماز قائم کرو
14:17کس لیے
14:18میری یاد کے لیے
14:19نماز کا بڑا گہرا تعلق ہے
14:21اللہ سبحانہ وتعالی کی یاد کے ساتھ
14:24آپ یوں سمجھئے
14:25کہ جب ہم نماز پڑھ رکے ہوتے ہیں
14:27تو مسلمان ہونے کے بعد
14:29سب سے بہلا فریضہ کیا ہے
14:30نماز
14:31جو کہ دن میں ہمارے لیے کتنی مرتبہ فرض ہے
14:33پانچ مرتبہ فرض ہے
14:35اب پانچ مرتبہ فرض نماز کی اندر
14:38سنتیں بھی ہیں
14:39اور کچھ نوافل بھی ہیں
14:40اب جب ہم نماز کیلئے کھڑے ہوتے ہیں
14:44تو در حقیقت ہم
14:45مسجد کے اندر ہیں
14:47مسجد اللہ کا گھر
14:48تو جب ہم مسجد میں کھڑے ہوتے ہیں
14:50نماز کی کیفیت میں
14:51تو ہم اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
14:53اللہ کی بارگاہ میں
14:56حضوری کی کیفیت میں ہیں
14:57اور اللہ اکبر
14:59اللہ سب سے بڑا ہے
15:01اللہ سب سے بڑا ہے
15:02یہ کہہ کر ہم نے نماز شروع کی
15:04اور اس کے بعد جب ہم
15:05سبحانك اللہم و بحمدکا و تبارا قسموك
15:08جب یہ پڑھتے چلے جاتے ہیں
15:10تو گویا ہم اللہ سے باتیں کرتے چلے جاتے ہیں
15:13سورة فاتحہ پڑھتے ہیں
15:14تو اللہ کی تعریف و توصیف کرتے ہیں
15:17اہدن سراط المستقیم پر آتے ہیں
15:19تو اللہ سے دعا مانگنا شروع کر دیتے ہیں
15:21اپنے عز و نیاز اللہ کی بارکہ میں پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں
15:24تو گویا کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالی کی بارکہ میں موجود
15:27اور اللہ سے باتیں کر رہے ہیں
15:30ایک بزرگ کہتے ہیں
15:31کہ جب میں یہ چاہتا ہوں
15:32کہ اللہ سبحانہ و تعالی مجھ سے باتیں کرے
15:36تو میں قرآن پڑھتا ہوں
15:38جب میں چاہتا ہوں
15:39اللہ مجھ سے باتیں کرے
15:41تو میں قرآن پڑھتا ہوں
15:43اور جب میں چاہتا ہوں
15:44کہ میں اللہ سے باتیں کروں
15:45تو میں نماز پڑھتا ہوں
15:46سیدنا علی کرم اللہ تعالی و جل کریم
15:50ایک جنگ میں آپ کے تیر لگا
15:53اور بڑی شدید تکلیف کے ساتھ
15:55وہ تیر تھا
15:55نکالنے کی کوشش کرتے
16:00. . . .
16:30who better janty
16:31kis kifiyat me who better janty
16:33to huzul alayhi sallam nai fama ya
16:35kye namaz me benda rab ke
16:37karibe hota hai
16:38or namaz me joh sajda hai
16:40jis wak benda sajda ki halat me hota
16:43sab sajda rab ke karibe hota hai
16:45surah alak me allah paak nai fama ya
16:46kye sajda ka rtye chalye jau
16:47or meray karibe hota chalye jau
16:49to goya ki namaz Allah subhanahu wa taala ki
16:52barga meh hazri ka eek sebep
16:54or wasilah hai
16:55to jib ham namaz pardate hai
16:57تو کیا ہوتا اللہ کی یاد ہمارے اوپر
17:00تاریح ہو جاتی ہے
17:01غالب ہو جاتی ہے
17:02اس کا غلبہ ہمارے قلب پہ تاریح ہونا شروع ہو جاتا ہے
17:05مگر شرط یہ ہے کہ
17:06نماز کو
17:07اس کی kifiyat کے ساتھ ادا کیا جائے
17:09جیسے میں نے ارس کی
17:10اگر آپ کو ترجمہ آتا ہوگا
17:11اور آپ پڑھیں گے
17:12سبحانک اللہم
17:14اے اللہ تو پاکھے
17:15و بحمدی کا
17:16تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں
17:17تو یہ جب آپ ترجمہ کے ساتھ
17:19پڑھ رہے ہوں گے
17:20یعنی ذہن میں ہے
17:21آپ کو پتا چلو گا
17:22آپ پڑھ گیا رہے
17:22تو خود با خود آپ کو پتا لگے
17:24کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی
17:25حمد و سنہ میں کر رہا ہوں
17:26تو آپ کا تعلق نماز کے اندر
17:28بارگاہ الہی سے جڑتا چلا جائے گا
17:30پھر جب آپ کہیں گے
17:31سبحان ربی العوین
17:32پاکھے میرا رب
17:34جو بڑی عظمتوں والا ہے
17:35سمع اللہ لی من حمید
17:38اللہ نے اس کی سن لی
17:39جس نے اس کی حمد کی
17:40اور پھر ساتھ میں کہیں
17:41اے میرے رب
17:43ساری کی ساری
17:44ہم تیرے ہی لیے ہیں
17:45سبحان ربی العلا
17:47پاک ہے میرا رب
17:48جو بڑا بلند و عالی ہے
17:49اور پھر جب اتہیات کی طرف جائیں
17:51اور پھر جناب والا درود ابراہیمی کی طرف جائیں
17:53تو ایک ایک کیفیت
17:55جب آپ اس کو اس کیفیت میں پڑھیں گے
17:57کہ نماز آپ کو سمجھ آ رہی ہوگی
17:59تو خود بخود آپ کا دل
18:00نماز کی طرف لگنا شروع ہو جائے گا
18:02اور جب نماز کی طرف دل لگنا شروع ہو جائے گا
18:04تو پھر اللہ کی یاد آنا بھی
18:06شروع ہو جائے گی
18:07ایک ایک کیفیت آپ پر تعلیح ہونا شروع ہو جائے گی
18:09ہم دیکھتے ہیں
18:10کہ سیدونا امام علی مقام
18:12امام حسین
18:12رضی اللہ تعالی
18:13سجدے کی حالت میں
18:15آپ کا سر اقدس
18:16آپ کے تن سے جدا کیا گیا
18:18کیوں؟
18:19کیونکہ وہ کیفیت ہوتی ہے
18:21کہ جب
18:21بندہ سجدے کی حالت میں ہے
18:23تو وہ انوار الہی کے جلبوں میں گم ہوتا ہے
18:26اس لیے اس وقت
18:28مجاہدین کو
18:29کوئی تکلیف محسوس
18:30نہیں ہوتی ہے
18:31وہ انوار الہی کی تجلیات میں گم ہوتے ہیں
18:34اللہ سبحانہ و تعالی نے فرما
18:36کہ نماز قائم کرو
18:37تو اس کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
18:38میری
18:38یاد
18:39تو دوسری بات یہ بدہ چلی
18:41کہ نماز
18:41اللہ کے لیے پڑھنی چاہیے
18:43دکھاوے اور ریاکاری کے لیے
18:45نہیں پڑھنی چاہیے
18:46نماز محبت کے ساتھ پڑھیں گے
18:48تو انشاءاللہ
18:49اللہ کے ساتھ
18:49تعلق مضبوط ہوتا چلا جائے گا
18:51ایک حدیث
18:52کچھ سی ذکر کرتے ہیں
18:53وہ آگے بڑھتے ہیں
18:54کہ رسول کریم
18:55صلی اللہ علیہ وسلم
18:56نے فرمایا
18:56کہ اللہ پاک یہ فرماتا ہے
18:57کہ میرا بندہ
18:58میرا قرب حاصل کرتا ہے
19:00تو میرا قرب حاصل کرنے کے لیے
19:02جو سب سے بہترین چیزیں
19:03وہ کیا ہے؟
19:04فرمایا نوافل
19:05لا يزال عبدی
19:06یتقرب علیہ بن نوافل
19:08کہ میرا بندہ
19:09نوافل کی کسرس سے
19:10کہا کرتا ہے
19:11میرے قریب ہوتا چلا جاتا ہے
19:12کتنا قریب ہوتا ہے؟
19:14فرمایا
19:14وہ اتنا قریب ہو جاتا ہے
19:15کہ میں اس کو
19:16اپنا محبوب بنا لیتا ہوں
19:17اور جب محبوب بنا لیتا ہوں
19:19فَكُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهِ
19:21میں اس کے کان من جاتا ہوں
19:22جس سے وہ سنتا ہے
19:23میں اس کی آنکھیں من جاتا ہوں
19:26جس سے وہ دیکھتا ہے
19:27وَلِسَانُهُ الَّذِي يَتَكَلَّمُ بِهِ
19:30میں اس کی زبان من جاتا ہوں
19:31جس سے وہ گفتگو کرتا ہے
19:33تو یہ مقام قرب کیسے ملتا ہے؟
19:35نماز کی وجہ سے
19:36نوافل کی وجہ سے
19:38اس لیے
19:39کبھی نماز غافل نہیں ہونا چاہیے
19:42تو ایمان کی بات
19:43دوسری چیز جو ذکر ہوئی
19:46ان آیاتِ بینات میں وہ کیا ہے؟
19:48نماز
19:48کہ عبادت کرو
19:49تو عبادت میں سب سے بہترین عبادت کونسی ہے؟
19:52نماز
19:52اور نماز کیوں پڑھنی ہے؟
19:54اللہ سبحانہ وتعالی کی
19:55یاد کیلئے پڑھنی ہے
19:57تیسری چیز
19:58جو ان آیاتِ بینات میں اب آ رہی ہے
20:00وہ ہے قیامت کا ذکر
20:02قیامت آئے گی
20:04لازمی آ کر رہے گی
20:06لیکن اللہ سبحانہ وتعالی کی حکمت یہ
20:08کہ اللہ نے قیامت کب آئے گی
20:10اس کو اللہ نے پوشیدہ رکھا
20:12جیسے موت
20:14قل نفس زائقت الموت
20:16مرنا تو سب نے ہے
20:18لیکن کب
20:18کوئی نہیں جانتا
20:20کہ ہم نے کب مرنا ہے
20:21اس پوشیدہ رکھنے میں حکمت کیا ہے؟
20:25اس پوشیدہ رکھنے میں حکمت یہ ہے
20:27کہ ہم گناہوں سے بچنے کی کوشش کریں
20:29اور اپنا ہر لمحہ
20:31ہر کیفیت ایسی کریں
20:32کہ اگر اس حال میں مجھے موت آ گئی
20:35تو کم سے کم شرمندہ و رسوانہ ہونا پڑے
20:38گناہ کرتے ہوئے
20:40اگر بندہ یہ سوچ لے
20:41کہ اگر اس حال کے اندر میرے پر موت آ گئی
20:43تو میرے مرنے کے بعد
20:45لوگوں کو پتا چلا
20:46کہ میں اس حال کے اندر مرا تھا
20:48تو کتنی رسوائی ہوگی
20:49تو کیوں نہ میں ایسے عالم میں رہوں
20:51ایسی کیفیت میں رہوں
20:52کہ مرنے کے بعد شرمندگی و رسوائی
20:54نہ ہو
20:55تو موت کب آئے گی کسی کو نہیں بتا
20:58بڑے ہونے پر موت آئے گی
20:59جوانی میں موت آئے گی
21:00بیماری پر موت آئے گی
21:02ہم نے ایسا بھی دیکھا
21:03کہ ایک بندہ بالکل شہی
21:04تندر و صحت منتوانہ ہے
21:06اچانک مر گیا
21:07کچھ علماء کرام کی ویڈیوز آئی ہیں
21:10کہ بیان کر رہے ہیں
21:11پورا بیان ہوا
21:12وہ بیان کے بعد کہا
21:13وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُمِينَ
21:15انتقال کر گئے
21:16نا تخوانی ہو رہی ہے
21:18نا شریف پڑھ رہے ہیں
21:19ادھر نا ختم ہوئی ہے
21:20ادھر ان کی روح پرواز کر گئی
21:23اور ایسا بھی ہوا ہے
21:24کہ بھئی شدید ترین ایکسیننٹ ہم نے دیکھا
21:27اور لوگوں کو امید نہ نہیں
21:29کہ بھی زندہ بچے گا
21:30لیکن وہ زندہ بچا
21:31اور ایک طویل زندگی اس نے گزاری
21:33کسی بیماری کے اندر مبتلا ہوا
21:35اور ایسا لگر ہے
21:36کہ بھی شیفایاب نہ ہو سکے
21:37مگر وہ شیفایاب ہوا
21:38لمبی زندگی گزاری
21:39تو یہ ایک ایسی چیزوں جو
21:41اللہ نے مخفی رکھی ہے
21:42پوشیدہ رکھی
21:43کیوں؟
21:44تاکہ ہم زندگی کا ہر لمحہ
21:45اس کیفیت میں گزاریں
21:46کہ ہم ڈرتے رہیں
21:48کہ ایسی حالت میں موت نہ آئے
21:50کہ ہمیں شرمندگی اور اسوائی کا
21:52سامنا کرنا پڑے
21:53اس چیزوں نے
21:54اللہ سبحانہ وتعالی نے
21:55قیامت کو پوشیدہ رکھا
21:56کہ قیامت آئے گی
21:58یہ سب سے بڑی سچائی ہے
22:00قیامت لازمی آ کر رہے گی
22:02لیکن فرما
22:03بے شک قیامت آنے والی ہے
22:07لیکن اس کو مخفی رکھنا چاہتا ہوں
22:10کیوں؟
22:11لِتُ جِزَا كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَا
22:14تاکہ ہر شخص کو
22:16اس کی سعی کا
22:17اس کی کوشش کا بدل آتا کر دیا جائے
22:20جنہوں نے کہا
22:21درسِ قرآن کا سلسلہ جاری ہے
22:22ایک مختصر سے
22:23وقفے کا وقت ہوا چاہتا ہے
22:25انشاءاللہ ملاقات ہوتی ہے
22:26بریک کے بعد
22:26آپ کو ایک تاسک دیا گیا
22:29اور آپ بھی صبح سے لے کے
22:30شام تک آپ کے باس ٹائم ہے
22:32اور شام میں پھر ہم دیکھیں گے
22:34کس نے کیا کیا ہے
22:35اس کے مطابق اس کو ریوارڈ دیا جائے گا
22:37تو اب پورے دن
22:38بندہ کوشش کرے گا
22:40کہ میں زیادہ سے زیادہ
22:41ریوارڈ حاصل کرنے کی
22:42کوشش کروں
22:43تاکہ جب این ٹائم آئے
22:45تو اس وقت میرے پاس
22:46زیادہ سے زیادہ پوائنٹس ہو
22:47اتنی زیادہ مجھے ریوارڈ ملنا چاہیے
22:48تو قیامت آئے گی
22:50کب آئے گی یہ نہیں پتا
22:51لیکن کہا کہ قیامت جب آئے گی
22:53تمہیں ریوارڈ دیا جائے گا
22:54تمہیں جزا دی جائے گی
22:56جو نیکی تم کرو گے
22:58جو عامال تم کرو گے
22:59اس کا بدلہ تمہیں
23:00کب ملے گا
23:01قیامت والے دن ملے گا
23:02تو تم نے یہاں پہ کیا کرنا ہے
23:04زیادہ سے زیادہ پوائنٹس جمع کرنے
23:06زیادہ سے زیادہ نیک عامال کرنے
23:08چونکہ دنیا دار العمل ہے
23:10یہاں فقط عمل ملے گا
23:11یہاں فقط عمل کرنا ہے
23:13عمل کی جزا کہاں ملے گی
23:15قیامت والے دن
23:16آخرت میں ملے گی
23:18اس لیے فرمایا کہ
23:19ہم نے یوں مخفی رکھا
23:20کہ ہر بندہ
23:20اچھا عمل کرنے کی کوشش کرے
23:22تاکہ
23:23جب آخرت قائم ہو
23:25تو جس نے جتنی کوشش کی ہوگی
23:27اتنی اس کو جزا عطا فرمائی جائے گی
23:29سورہ یاسین شریف کے اندر بھی
23:31اللہ پاک نے فرمایا
23:31بڑی مشہور آیتیں بارکہ فرما
23:32فَلْيَوْمَ لَا تُغْلَمُ نَفْسٌ شَيْئَا
23:35وَلَا تُجِزَوْنَا
23:37إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
23:38آج ہم کسی پر ظلم نہیں کریں گے
23:42کسی جان پر ظلم
23:43نہیں کیا جائے گا
23:44آج کیا ہوگا
23:45وَلَا تُجِزَوْنَا
23:47إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
23:49آج تو فقط جزا دی جائے گی
23:51اور جزا کیسی ہوگی
23:52وہ جو عمل تم نے کیا ہے
23:54جو عمل تم کر کر آ رکھے ہو
23:56اس کے مطابق جزا دی جائے گی
23:58تم نے اچھا عمل کیا ہے
23:59تو اچھی جزا ملے گی
24:00اور برا عمل کیا ہے تو
24:02اس کی سزا ملے گی
24:04اگر کسی کو سزا مل رہی ہے
24:05تو یہ نہ بولے کہ میرے اوپر ظلم ہو رہا ہے
24:07ظلم آپ نے خود کیا اپنے اوپر
24:09کہ دنیا میں جب عمل کرنے کی توفیق آپ کو دی گئی تھی
24:12اس وقت آپ نے اچھے عمل نہیں کیے
24:14تو فرمایا قیامت کو ہم نے
24:16اس لیے مخفی اور پوشیدہ رکھا ہے
24:18تاکہ ہر شخص اس کے لیے کیا کرے
24:20کوشش کرے
24:21ہر شخص
24:22ہر شخص جد و جہد کرتا رہے
24:25تاکہ آخرت میں بہترین جزا
24:27اس کا مقدر بنے
24:29اب سیدوں نے ہمارے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کردار کو دیکھیں
24:32نماز کو لے کر بھی دیکھیں
24:34اور آخرت کی تیاری کے حوالے سے بھی دیکھیں
24:37سیدوں نے ہمارے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہیں
24:40جو عشر مبشرہ میں ہیں
24:43قطعی جنتی ہیں
24:44جنہیں سرکار علیہ السلام نے
24:47مالک جنت نے جنت کا حقدار بنا دیا ہے
24:50لیکن اس کے باوجود
24:52خشیت الہی
24:54اور آخرت کے خوف کا عالم یہ ہے
24:56کہ آپ روزانہ رات میں
24:58اپنے گھر کے کونے میں کھڑے ہو جاتے
25:00اور زاروں قطع رونا شروع کر دیتے
25:03اتنا روتے کہ آپ کی داڑی مبارک
25:05آپ کے آسوں سے تر ہو جاتی
25:07اور کہتے اے عمر
25:09اگر اللہ نے قیامت والے دن
25:11تُس سے پوچھ لیا
25:12کہ یہ کام تُو نے کیوں نہیں کیا
25:15اور وہ کام کیوں کیا
25:17اگر اللہ نے تُس سے پوچھ لیا
25:19تو عمر کیا جواب دے گا اللہ کی بارکاہ میں
25:20اس کیفیت کو تاری کر کر روتے تھے
25:25روایتوں میں
25:26بقاعدہ آپ کی جسم پر کپ کپ ہی تاری ہو جاتی تھی
25:28کہ اگر اللہ نے حساب لے لیا
25:30تو کیا جواب دوگے عمر
25:31جو جنتی ہیں ان کا عالم یہ ہے
25:35کہ وہ کبھی غافل
25:36نہیں ہوئے
25:38قیامت آئے گی قیامت قائم ہوگی
25:40اللہ کی بارکاہ میں پہنچنا ہے
25:42حسابوں کتاب کے لیے اس کی بارکاہ میں کھڑے ہونا ہے
25:44وہ تو جنت میں چلے جائیں گے
25:46مگر پھر بھی خوف زدائیں
25:47اور ہمارے لئے کہا نمو نے عمل چھوڑا
25:50کہ بھائی ہم جنتی ہو کر
25:52غافل نہیں ہیں
25:54تو تمہیں بھی غفلت اختیار
25:56نہیں کرنی چاہیے تم مومن ہو
25:58تمہارا ایمان ہے قیامت آنے والی ہے
26:00تو قیامت کے لیے کیا کرو
26:02اچھی نیکیاں اچھی عمال
26:04اور عمال صالحہ کو جمع کرتے چلے جاؤ
26:06تاکہ قیامت میں اس میں بہترین عجر
26:08اللہ تعالیٰ کی بارکاہ سے حاصل کر سکو
26:11اسی طرح نماز کا عالم
26:12سیدنا مرے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:14آپ شب زندہ دار جیسے کہتے ہیں
26:16سائم الدہر
26:18وقائم اللیل
26:19یعنی دن میں کیا ہوتا تھا
26:26یعنی دن میں روزہ
26:28رکھ کر اللہ کو راضی کر رکھے ہیں
26:30اور رات میں سجدے کر کے
26:32اللہ کو راضی کر رکھے ہیں
26:33ہر وقت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی بارکاہ میں
26:35سجدہ ریزے کی کیفیت ہے
26:37پھر فرمایا
26:38قیامت آئے گی
26:45جو قیامت کو نہیں مانتے
26:47وہ آپ کو روکیں گے
26:48وہ آپ کو بولیں گے بھائی ہم نے تو کبھی دیکھی نہیں
26:51قیامت آئے گی ہم تو دیکھ رہے ہیں ہزاروں سال
26:53ہو گئے دنیا قائم ہے
26:55ہزاروں سال سے دنیا کو ہم اسی طرح قائم
26:57اور دائم دیکھ رہے ہیں
26:59ہم بھی مر جائیں گے ہم سے پہلے والے بھی مر گئے
27:01کبھی کوئی دوبارہ زندہ ہوا
27:02کبھی کوئی زندہ نہیں ہوا
27:04ہم بھی جب مر جائیں گے دوبارہ زندہ بندہ نہیں ہوں گے
27:07یہ کفار کا طریقہ تھا
27:08ورغلانے کا غافل کرنے کا
27:10اور اسلام کیا کہتا ہے
27:12تم مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیے جاؤ گے
27:14تو فرمایا
27:15جو ایمان لے کر نہیں آتا
27:17وہ آپ کو نہ روکے
27:19آپ کو غافل نہ کر دے
27:21کس کی طرف سے
27:22آخرت کی طرف سے
27:23یعنی کافر کا طرز عمل
27:24مومن کو غافل
27:25نہ کر دے
27:27اور اگر آپ نے اس کی پیروی کی
27:29تو وہ شخص کیا ہے
27:30خود تو غافل ہے
27:31خود تو گمرا ہے
27:33خود تو رائندے درگا ہونے والا ہے
27:35خود تو برباد ہونے والا ہے
27:37اگر آپ اس کی پیروی کریں گے
27:39تو آپ بھی کیا ہو جائیں گے
27:39آپ بھی ہلاک اور برباد ہو جائیں گے
27:42تو کامیابی کا راستہ کیا ہے
27:43کامیابی کا راستہ ہے
27:45کہ جو کامیاب ہو گئے
27:46ان کے نقشے قدم پر چلیں
27:47تو آپ بھی کامیاب ہو جائیں گے
27:49اور بربادی کا راستہ کیا ہے
27:51کہ جو گمراہ ہیں
27:52آپ ان کے نقشے قدم پر چلیں
27:53وہ برباد
27:54تو آپ بھی برباد ہو جائیں گے
27:55تو کامیاب ہونے والوں میں
27:57روشن ستارے
27:58سیدون عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
28:00اس لیے آج درس قرآن میں
28:03ہم نے دیکھا کہ
28:03کیسے ایمان لانے کا سبب کیا بنا
28:05قرآن
28:06نماز
28:08اللہ کی یاد کا سبب
28:09آخرت
28:10خوف دنیا کے اندر
28:13اچھے عمال کرنے کا سبب
28:14بہترین حکمرانی کرنے کا سبب
28:16کہ فرماتے ہیں
28:16اگر دریان نیل کے کنارے
28:18ایک کتہ بھی پیاسا مر گیا
28:20ایک ریوات میں
28:20ایک بکری بھی اگر پیاسی مر گئی
28:22تو عمر سے اس کا سوال کیا جائے گا
28:23یہ خوف ایسا ہے
28:25کہ آپ
28:25بہترین حکمران
28:26ایسا حکمران دنیا کو
28:27کبھی دوبارہ نصیب
28:28نہیں ہو سکا
28:30تو وہ کامیاب لوگ ہیں
28:31جو اپنی زندگی میں
28:33ان آیات بجینات کو
28:34عملاً تحریر کرتے ہیں
28:36اور اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
28:38تو آج بھی درس قرآن کے اندر
28:39ہم نے سیدن عمر فاروق کے
28:40قبول اسلام کے ساتھ ساتھ
28:42ان واقعات کو
28:43اس طریقے سے سمجھنے کی کوشش کیے
28:45کہ آج موجودہ زندگی کے اندر بھی
28:47ہم نمازوں کو قائم کریں
28:48آخرت پر پختہ ایمان رکھیں
28:50اور آخرت پر ایمان کی
28:52ایسی برکتے ہمیں نصیب ہونی چاہیے
28:54کہ ہم حق اور حلال پر گامزن رہیں
28:56حرام اور گمراہی سے
28:58ہمیشہ اجتناب کرتے رہیں
28:59اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے
29:01پیارے حبیب علیہ السلام کی
29:03مبارک ساتھی
29:04ان کا ذکر ہم نے سنا
29:05الحمدللہ
29:05اس درس قرآن کے مناسبت سے
29:08اگر کسی کا سوال ہو
29:09تو اس کو ہم شامل کرتے ہیں
29:10پروگرام کے اندر
29:11السلام علیکم اللہ
29:12سب میرا سوال یہ ہے
29:13کہ آج جو آیات
29:14آپ نے نماز کے حوالے سے بتایا
29:15کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے
29:17جو حضرت عمر
29:18حضرت عمر فاروق عزیلہ تعالیٰ کی
29:20سسٹر نے
29:21جو آیات
29:22تلاوت کی
29:22اس میں اللہ تعالیٰ نے
29:23اپنی
29:24اپنے ہونے کا
29:26بتایا کہ
29:27میں ہی اللہ ہوں
29:27میری عبادت کرنی ہے
29:28تو میں جانا چاہ رہا ہوں
29:29کہ جس نے یہ فرمایا
29:31وہ اللہ تعالیٰ ہے
29:32کہ میری عبادت کرو
29:32اور جن کے ذریعے
29:34ہمیں عبادت پتہ چلی
29:34وہ حضور ہیں
29:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:36تو ہمیں تعظیم
29:37حضور کی کرنی ہے
29:38اور عبادت اللہ کی کرنی ہے
29:39تو دونوں کا فرق
29:40اس میں کوئی اچھا خوبصورت
29:41فرق بات پناہی ہے
29:42بہت ہی خوبصورت
29:44بات کی طرف
29:44آپ نے اشارہ کیا ہے
29:45حقیقت تو یہی ہے
29:47کہ اللہ کا تعرف پہنچا کیسے
29:48رسول اللہ کے ذریعے
29:49اگر سرکار نہ ہوتے
29:51تو ہمیں رب کی معارفت
29:52نصیب ہوتی ہی نہیں
29:53قرآن ملا
29:55رسول اللہ کی برکت سے
29:56رحمان ملا
29:57تو رسول اللہ کی برکت سے
29:58رمضان ملا
29:59تو رسول اللہ کی برکت سے
30:00یہ سب سرکار کی برکتیں
30:02تو ہیں
30:02تعظیم میں
30:03اور عبادت میں
30:04بہت بڑا فرق ہے
30:05عبادت معبود کی کی جاتی ہے
30:08عبادت
30:09معبود کی کی جاتی ہے
30:11اور تعظیم
30:12محبوب کی کی جاتی ہے
30:13کس کی کی جاتی ہے
30:15محبوب کی کی جاتی ہے
30:17اور عبادت
30:18کس کی کی جاتی ہے
30:19معبود کی کی جاتی ہے
30:20اس لئے ہم
30:21محبوب کو کبھی معبود
30:23نہیں سمجھتے
30:24تو عبادت میں
30:25اور تعظیم میں
30:26This is the difference between the two and the two and the two.
30:56is the essence we live
31:26We will be able to do that.
31:56So inshallah, better how to start.
31:58First of all,
32:00if the practice has been in the past,
32:01It's very challenging.
32:04The Plant has been being in the past,
32:06and the Vanilla,
32:08The Plant has been saying that
32:09that the Mags might be the use of God's ability.
32:11That the Plant has been following it,
32:12that the Plant has been given by theiths.
32:15So which comes after the Britt,
32:17The Plant has been feeding it,
32:19The Plant has been feeding on the private part.
32:21Therefore the Plant has been feeding it,
32:22so the Plant has been feeding it.
32:24what is happening anywhere on the other end of the day
32:26what is happening anywhere on the other end of the day
32:29that's why we have a good fight
32:32this is the end of the day
32:33so the end of the day is going to be all means
32:35that God must be all about the theme
32:38I mention that you can't be a leader
32:39that's what I do
32:40I'm not a leader
32:42if I ask no one
32:43but the end of the day
32:46the end of the day
32:48that's what I saw
32:49as we have looked to
32:51that God says
32:52So
33:22�은 km written어
33:32so I can say it
33:35okay
33:35see I can say it
33:39so I would like to be
33:40aleyq
33:41On my credit
33:41Allah
33:42Pad on
33:43Sh Beth
33:48is
33:49yeah
33:51یمان کیا ہے
33:52حضور نے فرما خوف اور امید
33:54کے درمیانی کیفیت
33:56خوف اور امید کی درمیانی
33:59کیفیت کا نام ایمان ہے
34:00تو سیدن عمر فاروق کے جو قول ہے در حقیقت
34:03حضور کے اس فرمان کی تشریح ہے
34:04کہ بندہ اللہ کے غزب سے
34:07خوف زدہ بھی رہے
34:08اور اللہ کی رحمت سے امید بھی لگا کر رکھے
34:11چکہ گناہ گار تو میں ہوں
34:13نفس بھی ہے شیطان بھی ہے
34:15خارجی عوامل بھی ہیں نافرمانی کی طرف
34:17مائل کرنے والے تو اللہ سبحانہ وتعالی
34:19کی گرفت نہ کر لے اس کا خوف مجھے رہنا چاہیے
34:21اور پھر اللہ خود قرآن میں فرماتا ہے
34:23کہ وہ ستار ہے وہ غفار
34:25ہے وہ رحمان ہے
34:26وہ رحیم ہے گناہوں کو بخشنے والا ہے
34:29اس کی رحمت سے امید لگی ہونی چاہیے
34:31کہ اللہ اپنے کرم فرمائے رحم فرمائے
34:33تو میرے گناہوں کو اپنے کرم سے معاف بھی فرما سکتا ہے
34:35تو در حقیقت سیدن عمر فاروق
34:37کے جو فرمان ہے وہ حضور
34:39کے اس فرمان کی تعبیر و تشریح ہے
34:41کہ ایمان خوف اور امید کی درمیانی
34:43کیفیت کا نام ہے
34:45ناظرین اکرام الحمدللہ آج کا درس
34:47قرآن اسی پر اختیتام وزیر ہوتا ہے
34:49ہم اللہ سبحانہ وتعالی کی بارگرہ میں
34:51دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی
34:53قرآن مجید فرقان حمید کا فیض ہمیں نصیب فرمائے
34:55اور ان آیت بجینات پر
34:57جس طرح سیدن عمر فاروق نے اپنی زندگی
34:59کا حصہ بنایا اللہ پاک اسی طرح
35:01ہمیں بھی اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی
35:03توفیق نصیب فرمائے آمین
35:05وآخر دعوانا
35:06الحمدللہ رب العالمين
Recommended
35:58
|
Up next
38:48