Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Chand aur Tare | Hazrat Umar Farooq RA - 24 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
Follow
2 days ago
Chand aur Tare | Hazrat Umar Farooq RA
Host: Syed Salman Gul Noorani
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
I pray for Allah from the Most Merciful Satan
00:06
In the name of Allah, the Most Merciful, the Most Merciful
00:15
He is the Lord who is no God but Him
00:28
The Most Merciful, the Most Merciful
00:36
The Most Merciful
00:40
The Most Merciful
00:43
The Most Merciful
00:48
The Most Merciful
00:53
The Most Merciful
00:57
The Most Merciful
00:59
Seبحان الله عما يشركون
01:08
Surah Al-Fatihah
01:38
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمِ
01:45
صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
01:51
کیا بات ہے سارے ملکر زور سے کیا بولیں گے
01:54
سبحان اللہ
01:56
ماشاءاللہ حافظ صاحب السلام علیکم ورحمد اللہ
01:59
علیکم السلام ورحمد اللہ
02:00
کیا نام آپ کا
02:01
حافظ راو محمد معاذ
02:02
ماشاءاللہ حافظ راو محمد معاذ نے بہت بھی خوبصورت تلاوت کی
02:06
اور پروگرام کا آغاز کیا
02:07
پیارے پیارے بچوں میں آپ کو خوش آمدیت کہتا ہوں
02:10
چاہن اور تارے حضرت عمر فاروق
02:13
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:14
اسپیشل میں
02:15
اور آج حضرت عمر فاروق
02:17
رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے متعلق اور بھی کچھ جانیں گے
02:20
اور باتیں بھی کریں گے
02:21
آپ سے بھی سنیں گے
02:22
کہ آپ کیا کیا ان کے بارے میں جانتے ہیں
02:25
تو پیارے پیارے بچوں
02:26
سب سے پہلے
02:27
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:30
کیسے ہیں آپ سب
02:37
الحمدللہ ہم ٹھیک ہیں آپ کیسے ہیں
02:40
جی میں بھی ٹھیک ہوں
02:40
اور ظاہر ہے ذکری ایسا ہے
02:42
کہ اس انسان ٹھیک نہیں بھی ہوتا
02:44
تو ٹھیک ہو جاتا ہے
02:45
اچھے لوگوں کی بات اچھی
02:47
اچھے لوگوں کی نقل اچھی
02:48
آج ہم بہت ہی اچھے لوگوں کی بات کر رہے ہیں
02:50
اور میرے ساتھ آپ کی سرپرستی
02:53
آپ کے ایک اور انکل کر رہے ہیں
02:55
بہت ہی معروف سنہ خانہ رسول ہیں
02:57
سید حسان اللہ حسینی
02:59
السلام علیکم ورحمت اللہ
03:00
ورحمت اللہ
03:01
سارین کا پورا نام ہے
03:02
سید حسان اللہ حسینی رحمانی
03:04
تو کیسے ہیں آپ شاہ صاحب
03:06
الحمدللہ آپ ٹھیک ہیں
03:07
الحمدللہ
03:08
انشاءاللہ آپ سے منقبت سنیں گے
03:09
حضرت عمر فاروق کی
03:10
اور ہمارے ساتھ
03:11
نات رسول مقبول کے لئے
03:12
شیر باز موجود ہیں
03:13
جو بہت اچھا پڑتے ہیں
03:14
ماشاءاللہ
03:15
ان سے کلام بھی سنیں گے
03:16
تلاوت ہم نے ان سے سنی
03:18
حافظ صاحب سے
03:18
اور منقبت حسان اللہ
03:20
بھائی آپ کو سنائیں گے
03:21
پیارے پیارے بچو
03:22
ایک مرتبہ
03:24
حضرت عمر فاروق
03:25
رضی اللہ تعالیٰ نہوں
03:27
کسی مقام سے گزر رہے تھے
03:29
تو رات کی تاریخی میں
03:30
ایک عورت
03:31
مشکیزہ اٹھا کر
03:33
مشکیزہ کیا ہوتا ہے
03:34
آج کل ہوتی ہیں
03:35
پانی کی باٹلز
03:36
یا پانی کا کولر
03:38
یا ہمارے گھر میں آتی ہیں
03:39
نائنٹین لیٹرز والی
03:40
منڈرل وارٹر کی باٹلز
03:41
اس دور میں
03:43
چمڑے کا
03:43
ایک
03:44
وہ شاپر ہوتا تھا
03:46
اس کے اندر پانی بھر کے
03:47
اوپر اس کے
03:48
کیپ ٹائپ
03:49
لگا دیا جاتا تھا
03:50
تو اس میں پانی بھر کے
03:51
لوگ
03:52
دریا سے
03:53
سواندر سے پانی بھرتے تھے
03:54
اور اپنے کندے پر رکھ کر
03:56
یا اپنے
03:57
سامنے لڑکا کر
03:58
اس کو
03:58
لے کر آتے تھے
03:59
گھر پانی کے لیے
04:00
تو سورت کو حضرت
04:01
عمر نے دیکھا
04:03
تو بوچھا
04:03
تم رات میں
04:04
کیوں نکلتی ہو
04:05
پانی لینے
04:06
تو سورت نے جواب دیا
04:08
کہ
04:09
اے جنبی
04:11
میں
04:12
رات میں اس لیے نکلتی ہوں
04:13
کہ میرے گھر میں
04:14
کوئی خادم نہیں
04:15
کوئی مرد نہیں
04:16
اور مجھے اپنے بچوں کے لیے
04:17
پانی بھرنا ہوتا ہے
04:18
تو دن میں نکلنا
04:19
اچھا نہیں لگتا
04:20
اس لیے میں رات میں
04:21
اپنے پردے کی خاطر
04:23
نکلتی ہوں
04:24
اور پانی بھر کے
04:24
اپنے بچوں کے لیے
04:25
گھر لے کر جاتی ہوں
04:26
حضرت عمر نے
04:27
ان سے مشکیزہ لیا
04:28
اور اپنے کندے پر
04:30
رکھ کر اٹھایا
04:30
اور ان کے گھر پر پہنچایا
04:32
اور کہا
04:33
صبح تم امیر المؤمنین
04:34
یعنی
04:35
عمر کے دربار میں جانا
04:37
اور وہاں جانے کے بعد
04:39
ایک خادم اپنے لیے
04:39
طلب کر لینا
04:40
تمہیں ایک خادم مل جائے گا
04:42
انہوں نے کہا
04:42
عمر کے دربار تک
04:43
میری رسائی نہیں ہے
04:45
کیا بولا
04:45
وہاں تک میری رسائی
04:46
نہیں ہے
04:47
کہا کل تمہاری رسائی
04:49
ہو جائے گی
04:49
تو مانا
04:50
اور تمہیں وہاں
04:51
پہنچا دیا جائے گا
04:52
تو یہ جب تشریف لائیں
04:53
خاتون
04:54
اگلے دن
04:54
تو دیکھا
04:55
کہ یہ
04:56
امیر المؤمنین
04:57
حضرت عمر کوئی اور نہیں ہے
04:58
وہی شخص ہے
04:59
جس نے رات میں
05:00
میری ہیلپ کی تھی
05:01
اور میرا پانی کا
05:03
مشکیزہ اٹھا کر
05:04
میرے گھر تک پہنچایا تھا
05:05
سارے مل کر
05:06
زور سے کیا بولیں گے
05:08
سبحان اللہ
05:09
پیارے پیارے بچوں
05:10
جب حضرت عمر نے
05:12
ان کو دیکھا
05:14
تو انہوں نے
05:15
حضرت عمر کو دیکھا
05:16
اور پہچان گئے
05:17
اور مڑکیں واپس چلی گئیں
05:18
لیکن حضرت عمر نے
05:19
ایک خادم ان کے پیچھے بھیجا
05:20
ان کے نان نفقے کے لئے
05:22
کچھ رقم بھی بھیجی
05:23
اور ان کے لئے
05:23
ایک خادم بھی بھیجا
05:25
سارے مل کر
05:25
ایک بار پھر زور سے بولیں گے
05:27
سبحان اللہ
05:29
عدل و انصاف کا پیکر
05:31
حضرت عمر تھے
05:32
اور آپ کی
05:33
ظاہر ایک
05:35
ایک مثال ہے
05:36
آپ کے دور کی
05:37
ایک ایسی مثال
05:39
جو کئی اور دوبارہ
05:40
ریپیٹ نہیں ہوئی
05:40
جو کئی اور دوبارہ
05:41
مل ہی نہیں ہے
05:42
تو پیارے پیارے بچوں
05:43
حضرت عمر سے مطالق آج
05:44
آپ لوگوں سے بھی جاننا چاہیں گے
05:46
سب سے پہلے
05:47
محمد افان کے پاس مائک ہے
05:49
تو چلیں انہی سے پوچھتے ہیں
05:50
السلام علیکم
05:50
السلام
05:51
کیا افان آپ سنائیں گے
05:53
حضرت عمر کے بعد
05:53
سامنے دیکھ کر سنائیں
05:55
آقا عمر
05:57
رہبر عمر
05:58
مرشد عمر
05:59
مولا عمر
06:00
ذاتِ نبی پاک پر
06:03
سوجان سے شہدہ عمر
06:06
سبحان اللہ
06:06
برطر عمر
06:07
بالا عمر
06:08
اولا عمر
06:09
اعلی عمر
06:10
ایک ہستی زیبہ عمر
06:13
ایک پہ کرے
06:14
تانہ عمر
06:15
کیا بات ہے
06:16
سارے مل کر زور سے
06:17
کیا بولیں گے
06:18
سبحان اللہ
06:20
السلام علیکم
06:21
وآلیکم السلام
06:22
کیا نام گڑیا
06:23
ماشاءاللہ
06:25
کیا سنائیں گی
06:26
میں آپ کو
06:27
حضرت عمر جب ایمان لائے
06:28
تو میں آپ کو
06:29
بات بتانا چاہوں
06:30
سامنے دیکھ کر بتائیے
06:31
حضرت عمر
06:33
رضی اللہ
06:33
جب ایمان لائے
06:35
تو بیت اللہ
06:36
کے بیچ میں
06:37
کھڑے ہو کر
06:38
نعرہ لگاتے ہیں
06:39
فرماتے ہیں
06:40
میں عمر ہوں
06:41
تم مجھے بھی جانتے ہو
06:42
اور میرے باپ
06:43
کو بھی جانتے ہو
06:44
اور میرا قبیلہ
06:45
بھی جانتے ہو
06:46
اب میں نے پڑھ لیا ہے
06:48
محبوب کا کلمہ
06:49
اب جو بھی
06:50
اپنے بچوں کو
06:51
یتیم کروانا چاہتا ہے
06:52
اور اپنی بیویوں
06:54
کو بیوہ کروانا جاتا ہے
06:55
وہ آئے
06:56
اور مجھے روکے
06:57
یہ محبوب بھی
06:58
اللہ کے ہیں
06:59
اور یہ گھر بھی
06:59
اللہ کا ہے
07:00
اب نماز بھی
07:01
اللہ کے گھر میں
07:02
ہی پڑھی جائے گی
07:03
کیا بات ہے
07:04
اتنا خوبصورت
07:06
ماشاءاللہ
07:07
واقعہ انہوں نے سنایا
07:07
سارے مل کر
07:08
زور سے
07:09
کیا بولیں گے
07:10
آلہ اللہ
07:12
جی
07:12
السلام علیکم
07:13
کیا نام آپ کا
07:14
علیکم السلام
07:15
کیا نام شہدادے ہیں
07:16
مصطفی صدیقی
07:17
بہت اچھا نام
07:18
کیا سنائیں گے
07:19
آج میں
07:19
حضرت عمر فاروق
07:21
رضی اللہ
07:21
انہوں کے بارے میں
07:22
کچھ بتانا چاہوں گا
07:24
دیکھ کر بتائیں
07:24
کیمرے میں
07:25
حضرت عمر فاروق
07:27
رضی اللہ
07:27
انہوں نے
07:28
ہجری کلینڈر میں
07:29
بنیاد رکھی
07:30
کیا بات ہے
07:31
سارے مل کر
07:32
زور سے ان کے لئے
07:33
کیا بولیں گے
07:34
سلام علیکم
07:35
پائک پیچھے دے دیں گے
07:36
پیچھے دے دیجے
07:37
السلام علیکم
07:39
والیکم السلام
07:40
کیا نام ہے شہدادی
07:41
حانیہ سلمان
07:42
اچھی لگ رہی ہے آپ
07:43
اور سلمان میرا بھی نام ہے
07:44
چلیں کیا سنائیں گے ہمیں
07:46
میں حضرت عمر فاروق
07:48
رضی اللہ عنہ کے لئے
07:49
کوئی پیش کرنا چاہوں گا
07:50
سامنے بیٹا کیمرے میں
07:51
دیکھ کے پیش کیجئے
07:52
حضرت عمر فاروق
07:54
رضی اللہ عنہ
07:55
ہمیشہ سادہ
07:56
زندگی بسر کرتے
07:57
اور بیت المال
07:58
کا خیال رکھتے
07:58
کیا بات ہے
07:59
کتنی پیاری بات
08:00
سارے مل کر
08:01
زور سے کیا بولیں گے
08:02
مالیکم
08:04
جی
08:04
السلام علیکم
08:05
والیکم
08:05
کیا نام آپ کا
08:06
جویریہ
08:07
ماشاءاللہ
08:07
جویریہ کھا سنائیں گی
08:09
حضرت عمر فاروق
08:10
کے بارے میں
08:10
سنائیں
08:11
حضرت عمر فاروق
08:12
رضی اللہ عنہ
08:13
کی کنیت
08:14
ابو حفظ
08:15
اور لقب
08:16
فاروق آزم ہے
08:17
ماشاءاللہ
08:18
سارے مل کر
08:19
زور سے بول دیں گے
08:20
مالیکم
08:21
بھائی آپ
08:22
پہلے ان سے
08:22
ایک بات سنتے ہیں
08:23
اور پھر آپ کو
08:24
نا سناتے ہیں
08:24
جی
08:25
مائک لیجے
08:26
السلام علیکم
08:27
والیکم
08:34
آپ لوگوں نے
08:34
کیوں نہیں بولا
08:35
یہ کیا بات ہوئی
08:35
میچ ہو رہا ہے
08:36
بہت اچھا لگ رہا ہے
08:37
کیا نام آپ کا
08:38
مصفرہ صدی کی
08:39
بہت اچھا نام ہے
08:40
مصفرہ آپ ہیں
08:40
بہت پیاری
08:41
کیا سنائیں گی
08:42
میں آج آپ کو
08:43
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
08:45
کے بارے میں
08:46
بتاؤں گی
08:47
چلیں
08:47
کیمرہ میں دیکھ کے
08:48
بتا دیں
08:49
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
08:51
نے فرمایا
08:52
کسی مسلمان کے لیے
08:54
یہ نہیں
08:55
کہ وہ
08:55
تلاش رسکس میں
08:57
ویٹ کر
09:04
نہیں برستا
09:05
کیا بات ہے
09:06
یعنی رسک کی
09:07
تلاش میں
09:07
نکلنا پڑتا ہے
09:08
محنت کرنی پڑتی ہے
09:09
سارے مل کر
09:10
زور سے
09:10
کیا بولیں گے
09:11
مائیک شیر باس
09:14
کو دے دیں گے
09:14
جی شیر باس
09:15
کیسے ہیں آپ
09:15
الحمدللہ
09:16
ناچ سنا رہے ہیں
09:18
سنا دیں
09:18
بسم اللہ
09:34
نبی قلب پر
09:39
جو ذکر ہے
09:41
بے
09:42
مثال آیا
09:45
کمال آیا
09:48
نبی قلب پر
09:52
جو ذکر ہے
09:54
بے
09:55
مثال آیا
09:58
کمال آیا
10:01
جو ہجرے تیبا
10:05
میں یاد بن کے
10:08
سوال آیا
10:11
گمال آیا
10:15
عمر کی جو
10:17
جو
10:18
جو
10:20
جو
10:23
جاؤ
10:24
کربا
10:26
تھے
10:27
کس رو
10:28
کس رجم سے
10:31
لرزا
10:32
عمر کی
10:34
جو
10:35
جرد
10:36
پر
10:37
جو
10:37
کربا
10:39
تھے
10:40
کس رو
10:42
کس رجم سے
10:44
لرزا
10:46
عمر کے
10:47
آنے
10:49
سے
10:50
کفر پر
10:51
جو
10:52
جو
10:53
زو
10:54
زو
10:54
آیا
10:55
کمال آیا
10:58
عمر کے
11:00
آنے
11:02
سے
11:02
کفر پر
11:04
جو
11:05
زو
11:06
آیا
11:07
کمال آیا
11:08
کمال آیا
11:11
نبی
11:13
کا
11:13
لب
11:14
پر
11:15
جو
11:16
زتر
11:16
غیبے
11:18
محسان آیا
11:22
کمال آیا
11:27
کیا بات ہے
11:30
سارے ملکر
11:30
بہت زور سے
11:31
بولیں گے
11:32
سبحان اللہ
11:34
اور مائک
11:35
زنیرہ کو
11:36
دے دیں گے
11:36
السلام علیکم
11:37
وعلیکم
11:38
السلام
11:38
آپ آج بہت اچھی
11:39
تیار ہو کے آئی ہیں
11:40
کیا سنائیں گے
11:41
زنیرہ
11:41
حدیث
11:42
سامنے دیکھ کر
11:43
سنائیں گے
11:44
اللہ کے آخری
11:45
نبی
11:45
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:46
نے فرمایا
11:47
جس نے عمر سے
11:49
بغض رکھا
11:49
اس نے مجھ سے
11:50
بغض رکھا
11:51
اور جس نے
11:51
عمر سے
11:52
محبت کی
11:53
اس نے
11:53
مجھ سے
11:53
محبت کی
11:54
بھائی کیا بات ہے
11:55
سارے ملکر
11:56
زور سے
11:56
بولیں گے
11:57
مائک
11:58
ردینہ فراز
11:59
کو دیں گے
12:00
جی کیا نام آپ کا
12:01
ردینہ فراز
12:02
اچھا کیا سنائیں گی
12:03
حدیث
12:04
سامنے دیکھ کر
12:04
سنا دیں
12:05
جس نے
12:05
رب کے لیے
12:06
جھکنا سیکھ لیا
12:07
وہی علم والا ہے
12:09
کیونکہ علم کے پیچان
12:10
آجزی ہے
12:11
اور جائل کے پیچان
12:12
تقبر ہے
12:13
کیا بات ہے
12:14
دیکھئے
12:14
اس کے لیے
12:15
ہم بولیں گے
12:16
استغفراللہ
12:17
کیا بولیں گے
12:17
استغفراللہ
12:19
اور بولیں گے
12:19
اللہ اکبر
12:20
کیا بولیں گے
12:21
اللہ اکبر
12:22
بہت اچھی بات
12:23
رود ہے نا فراز
12:23
مائک آپ مجھے دیں گی
12:24
یا گھر لے کے جائیں گی
12:26
آجا مجھے دیں گی
12:26
چلیں مجھے دیں دیں
12:27
مائک ادھر آگے دے دیجئے
12:28
حافظ صاحب آگے دیجئے
12:30
السلام علیکم
12:31
علیکم السلام
12:32
چیہاں نام آپ کا
12:33
حضیفہ شیخ
12:34
حضیفہ شیخ
12:34
کیا بتانا چاہیں گے
12:35
ہمیں آج
12:36
حضرت عمر فاروق
12:37
کے بارے میں ایک لائن
12:37
ہاں وہاں سے دیکھ
12:38
کے ایک لائن بتا دیں
12:39
کیمرہ میں دیکھ
12:40
حضرت عمر فاروق
12:41
اسلام کے دوسرے خلیفہ تھے
12:43
آپ بات سارے
12:44
مل کر زور سے بولیں گے
12:45
پیارے پیارے بچوں
12:47
میں نے آپ کو بتایا
12:48
کہ حضرت عمر فاروق
12:49
انصاف کا پیکر تھے
12:50
عدل کا پیکر تھے
12:52
عدل اور انصاف کے معاملے میں
12:53
وہ اپنی ذات کو بھی
12:55
اپنی ذات کو بھی
12:57
مائنس کر دیتے تھے
12:58
اگر کوئی ان سے پوچھ لے
13:00
کسی نے سوال پوچھا
13:01
کہ عمر آپ کا قد
13:02
چونکہ دراز قد ہیں آپ
13:04
تو آپ کا جببہ
13:05
بیت المال کے دیئے ہوئے
13:06
کپڑے میں سے تو بن نہیں سکتا
13:08
یعنی
13:08
a kind of shirt
13:10
we can say
13:11
تو وہ تو نہیں بن سکتا ہے
13:12
تو لمبا ہے طویل ہے
13:13
کیسے بنا
13:14
تو اس پر حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا
13:16
کہ میرے دیئے ہوئے کپڑے سے
13:18
بابا جان نے بنایا ہے
13:20
اور اپنے ذاتی مال میں سے خرچ کیا ہے
13:22
بیت المال میں سے عمر نے
13:24
ایک درم بھی کبھی خرچ
13:26
کیا بات ہے
13:28
جو خاندان کو چھوڑ کر آئے تھے
13:29
رسول اللہ کے لئے
13:30
انہوں نے کبھی بھی بیت المال
13:32
جبکہ بادشاہ
13:34
ریاست کے ایسے تھے
13:36
کہ عادی دنیا پر آپ کی حکومت تھی
13:37
اور آپ ایک موقع میں
13:39
جب چل کر جا رہے تھے
13:40
تو غلام سواری پر سوار تھا
13:42
اور عمر نے غلام کی رکاب پکڑی ہوئی تھی
13:44
دیکھنے والے نے کہا
13:45
کہ یہ غلام ان میں کون ہے
13:48
اور بادشاہ کون ہے
13:49
یہ فرق سمجھ میں نہیں آتا
13:51
زور سے کیا بولیں گے
13:53
پیارے بیارے بچوں
13:55
آج کے لئے بس اتنا ہی
13:56
حضرت عمر فاروق کے تعلق سے
13:58
پروگرام انہیں خراج
13:59
ڈیڈیکیشن اور سلیوٹ
14:00
ٹربیوٹ پیش کرتے ہیں
14:01
ہم سب مل کر
14:02
بچے بڑے سب ان کے غلام ہیں
14:05
ان کے عقیدت مند ہیں
14:06
اور ان سے کیونکہ وہ غلامی ہیں
14:08
مصطفیٰ میں آگئے
14:08
جو مصطفیٰ کا غلام ہو گیا
14:10
ہم اس کے غلام ہو گئے
14:11
چلیں جی پیارے بیارے بچوں
14:12
مجھے اجازت دیجئے
14:14
حسان اللہ حسینی
14:15
ان کے لئے ایک منقبت بھی سنائیں گے
14:16
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:20
ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:24
آئیے مل کر کریں
14:30
تذکیرہ فاروق کا
14:36
آئیے مل کر کریں
14:42
ہم تذکیرہ فاروق کا
14:49
آئیے مل کر کریں
14:55
ہم تذکیرہ فاروق کا
15:02
عدل کی پیپے کر مرادی
15:09
مصطفیٰ فاروق کا
15:15
بات میری گر نبی ہوتا
15:23
تو وہ ہوتا
15:27
عمر ہے
15:30
ہے آیاں قول نبی سے
15:35
مرتبہ فاروق کا
15:43
ہے آیاں قول نبی سے
15:49
مرتبہ فاروق
15:53
مرتبہ فاروق کا
16:03
مرتبہ فاروق کا
16:07
آئیے مل کر کریں
16:10
آ آئیے مل کر کریں
16:20
ہم آئیے مل کر کریں
16:25
ہم آئیے مل کر کریں
16:31
you
Recommended
17:43
|
Up next
Shan e Umar Farooq RA - Special Program - 25 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
21:43
Chand Aur Tare - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - 4 Jan 2025 - Ep - 3 - ARY Qtv
ARY QTV
1/4/2025
21:52
Chand Aur Tare - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - 3 Jan 2025 - Ep - 2 - ARY Qtv
ARY QTV
1/3/2025
21:32
Shan e Ghareeb Nawaz RA | 5 Jan 2025 - Ep - 4 | ARY Qtv
ARY QTV
1/7/2025
19:15
Chand Aur Tare | Episode 3 | Hazrat Abu Bakr Siddique RA | 21 Dec 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
12/21/2024
17:24
Islam Aur Naujawan | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA | 4 Jan 2025 - Ep - 3 | ARY Qtv
ARY QTV
1/4/2025
21:35
Shan e Ghareeb Nawaz RA | 4 Jan 2025 - Ep - 2 | ARY Qtv
ARY QTV
1/4/2025
23:13
Chand Aur Tare - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - 5 Jan 2025 - Ep - 4 - ARY Qtv
ARY QTV
1/5/2025
19:55
Chand Aur Tare | Episode 2 | Hazrat Abu Bakr Siddique RA | 20 Dec 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
12/20/2024
22:26
Chand Aur Tare - Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - 6 Jan 2025 - Ep - 5 - ARY Qtv
ARY QTV
1/6/2025
32:04
Dars e Quran | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA | 7 Jan 2025 - Ep - 4 | ARY Qtv
ARY QTV
1/7/2025
17:44
Chand Aur Tare | Episode 6 | Hazrat Abu Bakr Siddique RA | 25 Dec 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
12/25/2024
20:57
Chand Aur Tare | Episode 5 | Hazrat Abu Bakr Siddique RA | 24 Dec 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
12/24/2024
18:53
Islam Aur Naujawan | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA | 3 Jan 2025 - Ep - 2 | ARY Qtv
ARY QTV
1/3/2025
23:43
Islam Aur Naujawan | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA | 2 Jan 2025 - Ep - 1 | ARY Qtv
ARY QTV
1/2/2025
18:26
Chand Aur Tare - Hazrat Usman Ghani RA Special | 15 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6/15/2025
19:34
Islam Aur Naujawan | Ba-Mutaliq Hazrat Khuwaja Ghareeb Nawaz RA | 5 Jan 2025 - Ep - 4 | ARY Qtv
ARY QTV
1/5/2025
5:03
Dukhi Dil Da Haal | Naat | Hafiz Fakeer Bakhsh | HD Video | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
6/11/2025
38:20
Dars e Quran - Surah e Baqarah Ayat 274 to 276 - 25 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
35:34
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA - 24 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
36:37
Farooq e Azam RA - Talk Show - 25 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
23:10
Chand aur Tare | Hazrat Umar Farooq RA - 25 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
yesterday
36:37
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 34) - Para #15 - 25 June 2025
ARY QTV
yesterday
19:31
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Burhanuddin Al Marghinani RA - Episode 87 - 24 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 days ago
39:44
Manaqib Dar Shan e Umar Farooq RA - 24 June 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 days ago