- 2 days ago
Farooq e Azam RA - Talk Show
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Mufti Muhammad Asfaq Madani, Faisl Naqshbandi
#farooqeazamRA #aryqtv #hazratumarfarooq
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Ziaullah Shah Bukhari, Mufti Muhammad Asfaq Madani, Faisl Naqshbandi
#farooqeazamRA #aryqtv #hazratumarfarooq
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00. . . . . . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . . .
01:59. . . .
02:29شکریہ آغاز ناد سے کرتے ہیں بسم اللہ
02:59تاریک ہو رہا ہے زمانہ تاریک ہو رہا ہے
03:11کہ محر کب سے نکاب میں ہے
03:19اٹھا دو بردہ دکھا دو چہرہ
03:26انہی کی بھو مایائے سمند ہے
03:33انہی کا جلوہ چمن چمن ہے
03:42انہی کی بھو مایائے سمند ہے
03:50انہی کا جلوہ چمن چمن ہے
03:57انہی سے گلشن مہک رہے ہیں
04:07انہی کی رنگت گلاب میں ہے
04:21اٹھا دو بردہ دکھا دو چہرہ
04:28وہ گل ہے لبہائے نازکن کے
04:37ہزاروں جڑتے ہیں پھول جن سے
04:47گلاب گلشن میں دیکھے بل بل یہ دیکھے گلشن
04:54گلاب گلشن میں دیکھے بل بل یہ دیکھے گلشن
05:17گلاب گلشن میں دیکھے بل بل یہ دیکھے گلشن
05:32گلاب میں ہے اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ
05:39کریم ایسا ملا گے جس کے کھولے ہیں ہاتھ
05:54کریم ایسا ملا گے جس کے کھولے کھولے ہیں ہاتھ
06:18اور بھرے خزانے بتاؤ اے مفلیسوں کے پھر کیوں
06:30تمہارا دل اس تیراب میں ہے اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ
06:44کریم اپنے کرم کا صدقہ لعیم بے قدر کو نہ شرمہ
07:00تو اور رضا سے حساب لے نہ رضا بھی کوئی حساب میں
07:17ہے اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کے نور باری حجاب میں ہے
07:32زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نکاب میں ہے
07:46اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ
08:08شاہ اللہ ماشاء اللہ شاہ جی اور مفتی صاحب دونوں سے ایک ہی سوال
08:14چند کلمات اس حوالے سے پھر اس پیاد کفتگو کریں گے
08:18سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ بطور امیر المومنی
08:22بطور خلیفت المسلمی
08:25بسم اللہ الرحمن الرحیم بلا شبا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
08:32یہ وہ ہستی ہیں کہ جن کو نبی کریم علیہ السلام کی دعا نبوی کی قبولیت میں
08:40اللہ پاک نے آپ کو عطا کیا
08:42بے شک
08:43اور بطور امیر المومنین نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا تھا
08:47علیکم بسنتی و سنت الخلفاء الراشدین المہدیین
08:52وعدو علیہ بن نواجی صبح
08:55آقا علیہ السلام فرما تھے کہ میری سنت جس طرح تمہارے اوپر
08:59اس کو اپنانا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کے اصول کو استوار کرنا لازم ہے
09:04اسی طرح میرے حدید یافتہ
09:07حدید یافتہ رشد و حدایت کے جو پہ کر خلافہ ہیں
09:11مہدیین
09:12مہدیین
09:13راشدین
09:14ان کے سنت کو بھی تم نے پکڑنا ہے
09:16ان کے نقشے قدم پہ تم نے چلنا ہے
09:18کیا با
09:18خود اللہ تعالی نے فرمایا صحابی صاحب
09:20فَإِنْ آمَنُوا بِمِسْلِ مَا آمَنْتُمْ بِي فَقَدِهْتَدُو
09:24اگر تم میرے نبی پاک کے ان تلامیزہ اور صحابہ اور خلافہ
09:29ان کے نقشے قدم پر چلنے والے بنجو
09:32تو میں اللہ تمہیں اس بات کی زمانت دے رہا ہوں فَقَدِهْتَدُو
09:36کہ تم بھی حدید یافتہ بنجو
09:38تو یقیناً آپ کو بطور امیر المومنی
09:40قرآن پاہم اللہ جو وضع فرمایا تھا
09:42وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ عَامُن مِنْكُمْ وَآَمِلُ السَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنُّمْ فِي الْعَرْضِ
09:48قَمَسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ
09:50اور نبی پاک نے اپنی خلافت راشدہ کا جو زمانہ اس کا تائین کرتے فرماتا
09:55خلافت النبوتی سلاسون سنتا
09:58ثُمَّ يُعْتِ اللَّهُ مُلْكَ وَلِبْنِيَ شَاعَ
10:00میری نبوت کی جو خلافت راشدہ ہے
10:03اس کا دورانیاں تیس سال ہے
10:05اور اس میں سے دس سال جو تھے نا
10:07وہ اکیلِ حضور فاروق کے نصیب میں آئے
10:09نبی کریم علیہ السلام نے ان کے بارے میں خاص طور پر ارشاد فرمایا
10:14آپ فرماتے ہیں میں نے خواب میں دیکھا
10:17میں دودھ پی رہا ہوں دودھ نوش کر رہا ہوں
10:19جو میرا دودھ باقی بچا ہے میں نے عمر فاروق کو تھما دیا
10:22صحابہ نے عرض کیا اللہ کا صفحہ
10:24مَا اول تو یا رسول اللہ علم
10:25آقا اس کی تعبیر کیا ہے
10:27آپ فرماتے ہیں اس کی تعبیر علم ہے
10:29اور پھر میرا آقا علیہ السلام نے ان کے بارے میں فرمایا
10:33کہ میں نے دیکھا ایک کومے سے پانی نکالا جا رہا ہے
10:35جناب صدیق اکبر نے پانی نکالا
10:38اور ان کے پانی نکالے میں کچھ زو مجھے نظر آیا
10:41پھر عمر فاروق کی بارے یہی تو انہیں بڑی
10:43بڑی قوت کے ساتھ پانی نکالا
10:45تو صحابہ نے پوچھا ان دونوں کی تعبیر کیا ہے
10:48تو فرمایا اس کی تعبیر
10:49وہ بطور امیر المؤمنین اللہ کو ٹائم زیادہ دے گا
10:52وہ بڑی قوت کے ساتھ
10:54بڑی طاقت کے ساتھ
10:55حکمرانی کے اصول وضع کریں گے
10:57تو یقینا آپ کے لئے اولیات عمر کے نام سے
11:00ایسے اصول اور ضوابط
11:02جس کی تفصیلات ہے اندہ کو تمہیں ارز کروں گا
11:04وہ بیان کی ہے کہ بطور امیر المؤمنین
11:06اور سب سے پہلے
11:07جو لگ ابن امیر المؤمنین کا
11:09وہ بھی آپ ہی کے لئے استعمال کیا گیا
11:11بہت خوب
11:11بہت خوب
11:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:15حضرت عبداللہ بن مسعود کی اس گفتگو سے
11:18میں اپنی بات کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں
11:20آپ فرماتے ہیں کہ عمر کا اسلام لانا
11:24ہمارے لئے فتح مبین تھا
11:26اور عمر کا ہجرت کرنا
11:28ہمارے لئے نسرتِ الہی تھا
11:30اور اسی طریقے سے عمر کا خلافت کرنا
11:34یہ رحمتِ الہی تھا
11:35جب حضرت عبو بکر صدیق نے آپ کا انتخاب کیا
11:40تو اس کی آپ کو جب خلافت کے لئے منتخب کیا جا رہا تھا
11:43تو اس میں خبلہ بڑی حکمت تھی
11:45کیونکہ اس وقت مہمات کا آغاز ہو چکا تھا
11:48اور اکنافِ عالم میں مسلمان لڑنے کے لئے
11:51ان کے لشکر بھیجے جا رہے تھے
11:53اور اس وقت ایسے بندے کی ضرورت تھی
11:55کہ جس کا فیصلہ اٹل ہو
11:57جس میں لچک نہ ہو
11:59اور جو نئے داخلِ اسلام ہونے والوں کے لئے
12:03رحمت ثابت ہو
12:04اس میں حضرتِ ابو بکر صدیق کی جو نظر تھی
12:07وہ حضرتِ عمر فروقِ آزم پر پڑھی
12:09اور پہلا جو آپ نے مشورہ کیا تھا
12:11وہ حضرتِ عبد الرحمن بن عوف کے ساتھ کیا تھا
12:14اور حضرتِ عبد الرحمن بن عوف نے یہ کہا تھا
12:16کہ حضور آپ جتنی باتیں کر رہے ہیں
12:18عمر بہت اچھا ہے
12:19اس سے بھی اچھا ہے
12:20لیکن سخت بہت ہے
12:22تو حضرتِ ابو بکر صدیق نے کہا
12:24یہ سختی میری نرمی کی وجہ سے ہے
12:27اور جب خلافت کا وزن ان کے اوپر آئے گا
12:29تو ان کی سختی بھی نرمی میں بدل جائے گا
12:31تو بطورِ امیر المومنین اور خلیفت المسلمین
12:35آپ کی جو خوبیاں ہیں
12:36وہ چودمی کے چاند کی طرح آیا ہیں
12:39لیکن قبلہ اس میں ایک انتہائی اہم ترین
12:42جو خوبی اور حسن آپ کی خلافت میں نظر آتا ہے
12:45وہ عام بندے کو سہولت فراہم کرنا
12:48فلاحِ آمہ اور رفعِ آمہ کے جو آپ نے کام کی ہیں
12:51اور ایک عام مظلوم کی فریاد حاکم تک
12:55کتنی آسانی سے پہنچنی چاہیے
12:57اس کے جو راستوں کا انتخاب کیا ہے
13:00اور تمام حکام اور امال کو جو ہدایت کی ہے
13:04کہ ایک عام شخص کو تکلیف اگر پہنچے
13:08تو اس کی فریاد تمہارے کانوں تک پہنچنا ضروری ہے
13:12اور آپ کی خلافت میں یہ لازم تھا
13:15کہ کسی بھی حاکم کے دروازے کی اوپر
13:18چوکی دار نہیں کھڑا ہونا چاہیے
13:19آپ نے خود بھی اس کا اتمام کیا
13:22اور آپ راتوں کو مدینہ کی گلیوں میں گھوما کرتے تھے
13:26آپ سفر کیا کرتے تھے
13:28چھوٹی چھوٹی جھومپڑیوں میں جا کے پوچھا کرتے تھے
13:30تمہیں کوئی پریشانی تو نہیں ہے
13:32ایک عام بندے کی فریاد رسی اور عام بندے تک
13:36حکومت کے تمام سہولتوں کو پہنچانا
13:39یہ حضرت عمر فروق اعظم کا خاصہ ہے
13:42اور آپ کی خوبی ہے
13:43اور آپ دنیا کے حکام کو یہ تعلیمات جائیں
13:46بلکل کی گویا خلافت جو ہے وہ ایک ذمہ داری ہے
13:49ذمہ داری ہے
13:50وہ کوئی ایک آسائش نہیں ہے
13:52وہ ایک ایسی کوئی بادشاہی نہیں ہے
13:54کہ آپ بادشاہ بن گئے یہ خلافت ایک ذمہ داری ہے
13:57ایک مختصر سا وقفہ
13:59وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
14:00اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں
14:03ناظرین اکرام خوش آمدید
14:05خاص طور پر جس کا تذکرہ
14:07جس کا آپ بھی انتظار کر رہے ہیں
14:09اور میں بھی اس تذکرے کا منتظر ہوں
14:12کہ یہ تذکرہ سنا جائے
14:13اور بار بار سنا جائے
14:15اس سے روح کو کیسی تذکین ملتی ہے
14:17کہ جو مسلمانوں کا خواب تھا
14:19قبلہ اول بیت المقتص
14:21مسلمانوں کی تصرف میں ہو
14:24مسلمان وہاں پر جا سکیں آ سکیں
14:27بیت المقتص فتح ہوا
14:29سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
14:32دور خلافت میں
14:34قبلہ
14:34بلا شبہ
14:36اچھی بات تو یہ ہے کہ
14:38جو فتوحات اسلامی ہیں
14:40ان کی غرض و غایت یہ نہیں تھی
14:43نہ ان کا حدف یہ تھا
14:44کہ ہماری ریاست میں وسط پیدا ہو
14:47اس کا رقبہ بڑھ جائے
14:48اور دوسروں کے اوپر ہمارا تسلط ہو جائے
14:50اصل وہ یہ تھا جو ہمارے
14:52عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
14:54جب بیجا ہوا سپاہ سلار
14:56اس نے بیجا نا علچی
14:57اپنا سفیر بنا کر بیجا
14:59اور رستم سے جا کے ان کی ملاقات ہوئی
15:02تو اس نے پوچھا کہ آپ
15:03مدینہ سے یہاں تک کیا لینے آئے
15:05کہ آپ ہماری زمینوں پر قبضہ کرنے آئے
15:07کہ آپ ہمارے مال و دولت
15:09کو چھیننے کے لئے ہیں
15:10اور فرمایا ہم ان چیزوں سے کوئی غرض نہیں ہے
15:12بلکہ آپ نے جو اس کا کالین تھا
15:14وہ بھی کارڈ کرنا ننگی زمین پر بیٹھے آپ
15:16تو آپ فرمایا
15:17اس نے پوچھا پھر کیا لینے آئے
15:19تو کیا جواب دیا جو سونے کی حروف سے لکھا جائے
15:22تو تب بھی اس کی قدر و قیمت
15:24سابری سابادان ہو سکے
15:25انہیں فرمایا
15:26ہم بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال
15:35ایک رب کے غلام بنانے کے لئے ہے
15:37اصل مقصد یہ تھا
15:39بیعت المقدس میں جو پہنچے نا آپ
15:41اللہ اکبر یہ خلافت عمر
15:44کیا روپرور منظر ہے
15:45اللہ اللہ
15:46اور چھے ماہ اس کا محاصلہ جاری رکھا
15:50خون رزی سے اجتناب کیا
15:51بیعت المقدس کے احترام میں
15:53کہ یہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
15:55سفر مراج کا کی پہلی منزل بھی ہے
15:57اور دوسری بات یہ انبیاء کی سرزمین ہے
16:00اور یہاں اللہ کا گھر ہے
16:02بیعت المقدس ہے
16:02مشد اقصہ ہے
16:03سبحان اللہ ذی اسرہ بیعبدہی
16:06لئیرہ من المسجد الحرام
16:07من المسجد الاقصہ
16:08اللہ ذی بارکنا حولا
16:09تو صحابہ اکرام نے
16:11چھے مہینے اس کا محاصلہ رکھا ہے
16:13چار مہینے کے محاصلے کے بعد
16:16جب وہاں کے بڑے پادری نے محسوس کیا
16:18اس پادری صاحب نے کہ
16:20یہ محاصلہ
16:21اب اس کا ہم مقابلہ نہیں کر سکتے
16:23تو پھر انہوں نے
16:24خود پیغام بیجا
16:25اور پیغام یہ بیجا
16:27کہ عمر فاروق امیر الممین خود تشریف لے آئے
16:30تو میں ان کے ساتھ بیڑھ کر
16:31معایدہ کرنے کے لئے تیار ہوں
16:32چنانچہ آپ کو جب رکا بیجا گیا
16:35خط بیجا گیا
16:36ابو بیدہ بن جرار رضی اللہ عنہ کی جانب سے
16:38تو آپ نے قبول فرما لی ہے
16:39نبی پاہ صلی اللہ جو رحمت اللہ علیمین
16:42صلح کے دائی
16:43اور امن کا پیغام لے کے آنے والے
16:46تو آپ کے تربیہ دیارتوں میں
16:48فاروق نے فوراً امن کی خاطر
16:50صلح کی خاطر
16:51ایک لمبا سفر جو تھا نا
16:52اس کو قبول کیا
16:53اور سفر بھی بڑا روح پرور
16:54بڑا تاریخی ہے
16:55کہ آپ نے صرف ایک ساتھی لیا
16:58ایک خادم
16:59ایک رفیق سفر
17:00اور بید المار سے صرف ایک ہی اونٹ لیا
17:03سفر کے لیے
17:04اللہ اللہ
17:04اور اس کے ساتھ باری باندھ لکے
17:06ایک منزل پہ
17:06تم نے سواری کرنی
17:07میں نے پیدر چلنا ہے
17:09تاکہ اونٹ کو بھی تکلیف نہ ہو
17:11یہ خلیفت المسلمین جا رہا ہے
17:12خلیفت المسلمین جا رہے ہیں
17:14ساڑے جیسے آپ نے فرمایا ہے
17:15بائیس لاکھ مربع میل کو کمران
17:17بائیس لاکھ مربع
17:19پتہ کتنے تھے سابری صاحب
17:20اس میں مدینہ منورہ
17:22پورا جزید العرب
17:23اور اس میں مصر
17:25افریقہ کے جو علاقے تھے
17:26اور ادھر جو شام کا علاقہ
17:28بید المقدس تک
17:29اور ادھر آپ داندازہ لگائیں
17:31یہ قویت کی زمین
17:32بہرین
17:33اور یہ سارا قطر
17:34اور متحدہ ربہ مارات
17:35اور پھر آگے عراق
17:37اور پھر ایران
17:38اور ہمارے پاکستان کا کچھ ہی سا
17:40آدربائی جان
17:41ترکمانستان
17:42اور آرمین
17:43اتنا بڑا رکبہ
17:45اتنے بڑے ملک
17:46اس سب اس کے اندر شامل
17:47آدربائی جان اس کے اندر شامل تھا
17:49اتنی بڑی ریاست حکمران
17:51اور جارے بیعت المقدس کی چابیاں
17:53وصول کرنے کے لیے
17:54مذاکرات کرنے کے لیے
17:55پروٹوکل کیا ہے
17:56کہ ایک اونٹ ہے
17:58باری باری اس پہ جا رہے ہیں
17:59اتفاق ایسا ہوا
18:00جب آخری منزل پہ پہنچنے کا ٹائم آیا نا
18:03تو سواری پہ بیٹھنے کی باری
18:04خادم کی تھی
18:06اور مہار تھام کے چلنے کی باری
18:08امیر الممینین کی تھی
18:10اس نے ہاتھ باند کی ارض کیا
18:12کہ آپ سوار ہو جائیں
18:13انہیں کم از کم اندازہ تو ہو جائے
18:14کہ جو بیٹھے ہوئے ہیں سوار ہیں
18:16یہ امیر الممینین ہیں
18:17پیدل چلنے والا خادم ہیں
18:19تو فرمایا یہاں تو باری لے لوں
18:21قیامت کو جواب کون دے گا
18:23یہ نہیں ہی ہوگا
18:24آپ پیدل چل رہے ہیں
18:25وہ سواری پہ بیٹھے ہیں
18:26پادری صاحب کھڑے تھے
18:28سپاسلاروں کے ساتھ
18:29جو مسلمان سپاسلار صحابہ اکراب
18:31ان کے ساتھ
18:32اور اس نے یہی محسوس کیا ہے
18:34کہ جو اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
18:35وہ امیر الممینین ہیں
18:36تو فرمایا نہیں اللہ کے بندے
18:37وہ امیر الممینین ہیں
18:38جو اپنی باری پہ پیدل چل کے آ رہے ہیں
18:40وہ امیر الممینین ہیں
18:42دہتا لگائیں کتنی داشت
18:44اس نے چابیاں ہاتھ میں دے دی
18:45مفتی صاحب کو بھی شامل کرتے ہیں
18:47اس روح پرور منظر میں
18:49وہ بھی خوف زدہ ہو گیا ہوگا
18:51کہ یہ خلیفت المسلمین ہے
18:54یہ امیر الممینین ہے
18:56یہ اس کی شان ہے
18:57اور ماذا بھی
18:58ایک ویسے ہی تاثر پڑ گیا نا
19:00بلکل
19:01اصل میں جو حضرت عمر فروق آزم تھے
19:04ان کی تمام نشانیاں
19:05ان کی کتابوں میں بیان کر دی گئے
19:07انہوں نے کہا
19:08کہ ہم نے جس کو پڑا ہے
19:10جس کو ہم نے سمجھا ہے
19:11وہ ابو بیدہ بن جرہ نہیں ہیں
19:13وہ عمر بن آس نہیں ہیں
19:14وہ خالد بن ولید نہیں ہیں
19:16وہ کوئی اور ہے
19:17تو کہا کہ وہ تو مدینے میں تشریف فرمائے
19:19تو جیسی دیکھا تو وہ پہچان گئے
19:21دراصل حضرت عمر
19:22وہ اللہ رب العالمین کا انتخاب ہیں
19:25جن کے ہاتھ پر
19:26اللہ تعالیٰ نے
19:27حضور فقر عالم کی بشارات کو واضح کیا ہے
19:30جن کا انتخاب کیا گیا ہے
19:32حضور علیہ السلام کو جو بشارتیں ملی ہیں
19:34وہ ان کے ہاتھ پر ظاہر ہوئی ہیں
19:36تو حضرت عمر کی جو جنگی حکمت عملی ہے قبلہ
19:40وہ شام کے خطے میں دو موقعوں پر
19:42ایسی واضح ہوئی ہے
19:44جو قیامت تک آنے والا
19:45ہر لیڈر اس کو سٹڈی کرنا
19:47اس کی مجبوری بن جاتا ہے
19:48ایک جنگ یرموک کے موقع پر
19:50وہ بھی چونکہ شام کا خطہ ہے
19:52جہاں بازن تینی جو افواج تھیں
19:54رومی فوجے تھیں
19:55جو سلطنت مشرقی روم ہے
19:58ان علاقوں کے تھے
20:00ان کے ساتھ جو حضرت ابو بیدہ بن جرہ
20:03اور دیگر صحابہ کے ساتھ جنگ ہوئی ہے
20:05اس میں حضرت عمر کی حکمت عملی
20:06اور پھر جو بیت المقدس فتح ہوا ہے
20:09اس وقت جو آپ نے حکمت عملی اختیار کی ہے
20:13اکلوں کو حیران کر دیتی ہے
20:15آپ کے ہاتھ میں چابیاں دے دی گئی ہیں
20:17آپ مسجد اقصہ بیت المقدس میں
20:20آپ تشریف فرما ہو چکے ہیں
20:21اور اس کے بعد آپ کہتے ہیں آئیے آپ کے ساتھ
20:24ہم معیدہ کرتے ہیں
20:25اور کمال معیدہ لکھوایا
20:27مسلمان صدیوں حکمران رہے
20:30حضرت عمر کا معیدہ کبھی بھی موطل نہیں ہوا
20:33ہر مسلمان حاکم اس کی پاسداری کرتا تھا
20:36اور وہ معیدہ قبلہ کیا تھا
20:38آپ علاقے کو فتح کرنے کے بعد لکھتے ہیں
20:41اللہ کے نام سے شروع ہے
20:42اور یہ معیدہ
20:44اللہ کا غلام عمر بن خطاب لکھ رہا ہے
20:47اور یہ تمام وعدے کر رہا ہے
20:51اہلِ ایلیہ کے ساتھ
20:53یعنی یوروشلم کے لوگوں کے ساتھ
20:55یہ وعدہ کر رہا ہے
20:56وہ چاہے مسلمان ہیں
20:57چاہے غیر مسلم ہیں
20:58وہ کوئی بھی مذہب والے ہیں
20:59یہ لکھا گیا
21:00کہ تمہاری عبادت گائیں نہیں ڈھائی جائیں گی
21:02ان سے مال نہیں چھینا جائے گا
21:04تمہیں قتل نہیں کیا جائے گا
21:06تمہاری حفاظت کی جائے گی
21:08اور تم وقت پر مسلم ریاست کو جزیہ دوگے
21:11اور جتنے لوگ دیگر علاقوں کے ہیں
21:13ان کو واپس جانے دو
21:15اور اگر تم بھی ان کے ساتھ جانا چاہتے ہو
21:18تو ان کی پناہ گاہوں تک
21:20تمہیں محفوظ ہماری فوج پہنچائے گی
21:23اور یہ معایدہ لکھ کر بتا دیا
21:25مسلمان طاقت پانے کے بعد بھی
21:28اللہ کا ڈر رکھتا ہے
21:29اور لوگوں کی محبت رکھتا ہے
21:31اور انسانیت کی فلاہ کا خیار رکھتا ہے
21:33چند جملے خاص طور پر
21:35حضرت امیر المومنین
21:36حضرت سیدنا فاروق عاظم
21:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
21:40یہ جو حکمت عملی تھی
21:42یہ تو نہ صرف مسلمانوں کے لیے
21:45بلکہ انسانیت جس کو
21:46رفع عامہ مفتی صاحب فرما رہے تھے
21:49یعنی ہر شخص جس سے
21:50استفادہ کرے اور غیر مسلم بھی
21:53جو ہے وہ حضرت عمر فاروق
21:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے احسان من دوتے ہوں گے
21:57بلا شبہ بلکہ جسے
21:59ابھی مفتی صاحب ارشاد فرما رہے تھے
22:00بات جہاں نے چھوڑی
22:01وہاں یہ تھا کہ وہ جو پادری صحیح تھے
22:04بڑے وہ آپ کو اپنے چرچ میں
22:07لے کر گئے اس وقت
22:07اور لے جا کر اس کا معاینہ کروا رہے تھے
22:10تو این اس وقت نماز کا وقت آ گیا
22:12تو آپ نے فرمایا کہ
22:14میں نے نماز ادا کرنی ہے
22:16تو انہوں نے پیشکش کی کہ آپ
22:18کہیں بھی نماز ادا کر لیں ہمارے اس چرچ کے اندر
22:20تو آپ نے فرمایا
22:22کہ میں اگر یہاں پہ آج نماز ادا کر لوں گا
22:25نا تو پھر قیامت تک
22:26مسلمان یہاں پہ نماز پڑھنا
22:28اپنے لیے وہ سمجھیں گے کہ شئیع ضروری ہے
22:30تو مالیہ مسائل پیدا ہوں گے
22:37جادر بشا کر نماز پڑھی
22:38اور پھر بعد میں وہاں پر مسلمانوں نے
22:40مسجد قیام کی جو چار صدیان پہ قیام رہی
22:43مسجد عمر فاروق کے نام سے
22:44لیکن آپ نے ہمیں کیا پیغام دی ہے
22:46کہ دوسروں کی عبادگاؤں کا احترام کرنا
22:49ان کے تقدس کا احترام کرنا
22:52جو کہ اللہ نے ہمیں خود قرآن باہر میں یہ تعلیم دی
22:54بَلَوْ لَا دَفُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضًا بِبَعْضًا لَحُدِّمَ السَّوَامِ
22:58وَأَبِيَهُمْ وَسَلَوَاتُمْ وَمَسَاجِدْ يُسْكَرُ فِي حَسْمُ اللَّهِ
23:03کہ ہم نے اسلامی شریعت میں جہاد کو
23:05ایک اہم جز کے طور پر کیوں شامل کیا ہے
23:08اس لیے شامل کیا ہے
23:09کہ اس کی برکت سے
23:11اس کی وجہ سے
23:12چار عبادگاؤںیں محفوظ رہیں گی
23:14چار عبادگاؤں میں
23:16مسجد جو مسلمانوں کی عبادگاہ نا
23:18اس کو زمانی ترتیب کے لیے
23:20حاصل آخر میں بیان کیا
23:21کہ مسلمان آخر میں دنیا میں آئے
23:23نعیب صلی اللہ علیہ وسلم
23:24پیغمبر آخر الزمان بن کے دنیا میں تشریف لائے
23:26تو اس سے پہلے
23:28عیسائیوں کی عبادگاہ دو جو ہیں
23:30ان کو بیان کیا
23:30ان کی خلوت گاہیں
23:32ان کے چرچ
23:33اور اس طرح یہودیوں کی عبادگاہ کو
23:35تو گویا عمر فاروق رضی اللہ تعالی
23:37سیدنا امیر المومنین نے
23:39اللہ کے سوصول پر عمل کرتے ہوئے
23:41قیامت تک کے لیے حکمرانوں کو بھی
23:43اور مسلمان امت کو بھی
23:45یہ سبق دے دیا ہے
23:46کہ ہم نے
23:47جس طرح اپنی مسجدوں کا احترام کرنا ہے
23:49جس طرح مسجد کی حرمت تقدس کا احترام کرنا ہے
23:52اسی طرح دوسروں کی عبادگاہوں کا بھی
23:54ہم نے احترام کرنا ہے
23:55اور یہاں ایک اور بات کہہ دوں
23:56کہ اسلام سے پہلے
23:58ساسانیوں کے ساتھ جب جنگ ہوئی تھی نا
24:00کریشن کی
24:02تو نوے ہزار کریشن اس میں قتل ہوئے تھے
24:04بیعت المقدس پر
24:07غلبہ پانے کے
24:08اس تناظر میں
24:09نوے ہزار
24:10لیکن جب مسلمانوں کی باری یہی
24:12اللہ پارے مسلمانوں کو غلبہ عطا کیا
24:14تو ایک کریشن بھی اس میں قتل نہیں ہوا
24:16ایک کریشن کا خون وہاں پہ نہیں بھایا گیا
24:19اور ایک اور بات بھی
24:20یہ ہے وہ
24:21یہ ہے وہ حصول
24:22جو آج حکمرانوں کے بھی
24:24اس پہ ضرورت ہے دیکھنے کی
24:25جیسے آپ نے فرمایا
24:26کہ حکمرانوں کے لیے بھی مشہل راہ ہے آپ کی زندگی
24:28اور آپ کا طرز حکومت
24:31اور عوان کے لیے بھی
24:32بطور مسلمان ہمارے لیے بھی
24:33ان کی زندگی مشہل راہ ہے
24:35یقینا ناظرین ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
24:37وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
24:38اور مزید اس پر گفتگو کرتے ہیں
24:40ناظرین اکرام خوش آمدید
24:42جب یقینا سلطنت بڑھ جاتی ہے
24:46جغرافیائی طور پر
24:48جب اسلام دور دور تک پہنچتا ہے
24:50تو انتظامات
24:52ایک بہت بڑا
24:53فیکٹر ہوتا ہے
24:55بہت ایک ایسی چیز ہوتی ہے
24:57جسے مند نظر رکھنا ہوتا ہے
24:58مختلف چھوٹے چھوٹے علاقے بنا کر
25:01صوبے بنا کر
25:02اس کے گورنرز کو تینات کرنا
25:04خاص طور پر سیدنا فاروق آزم
25:07جب تقرری فرماتے تو
25:09کیا چیز دیکھتے تھے
25:11دیکھیں جب آپ تہیہ کر لیتے ہیں
25:13کہ میں نے ایک عام بندے کو فائدہ پہنچانا ہے
25:16اور اللہ کی مخلوق کی خدمت کرنی ہے
25:18تو پھر اللہ تعالیٰ آپ کو
25:19وسعت نظر بھی عطا کرتا ہے
25:21اور آپ کے ذرف کو بھی وسیع فرما دیتا ہے
25:24اور یہ چیز حضرت عمر فروق آزم میں تھی
25:26کیونکہ وہ ذاتی طور پر دلچسپی رکھتے تھے
25:29کہ جتنے علاقے فتح ہو رہے ہیں
25:32اس کے اندر کسی بھی طریقے سے
25:34فساد برپا نہیں ہونا چاہیے
25:36آپ اس لیے جو علاقہ فتح ہوتا
25:39سب سے پہلے آپ اس علاقے کو
25:41انتظامی طور پر
25:43ڈیوائیڈ کر دیتے تھے
25:44آپ نے تیرہ صوبے ڈیوائیڈ کیے تھے
25:46اور وہ ڈیوائیڈ کرنے کے بعد
25:48آپ اس کے لیے گورنر تائنات کرتے تھے
25:51اس کے اندر یہ خوبی ہونی چاہیے تھیں
25:53کہ وہ لوگوں کے
25:54مسائل کو جانشتا بھی ہو
25:57اور وہ جیسے کہتے ہیں
25:58عدالتی نظام بھی سمجھتا ہو
26:00فیصلہ سازی کو جانتا ہو
26:02سب سے پہلا جو آپ کے لیے
26:05اہم ترین چیز تھی
26:06وہ تھا فیصلہ کرنا
26:08کہ وہ کبھی بھی مظلوم کو
26:10جو ہے وہ اپنے پیروں تلے روند نہ دے
26:13اور ظالم کو کبھی بھی
26:14پروٹوکول نہ دے دے
26:16اس چیز کا آپ خیال کرتے تھے
26:17اور پھر اس بات کا بھی
26:19آپ خیال کرتے تھے
26:20آپ اس علاقے کو خط لکھا کرتے تھے
26:23کہ یہ شخص تمہارا حاکم ہے
26:24اس کے اندر اگر کوئی غلطی پاؤ
26:27تو فوراں مجھے متعلق کرو
26:29مرکز میں اطلاع پہنچاؤ
26:31آپ دیں کتنی
26:32بڑی بات ہے جو خود بندہ
26:35آپ کو اعتصاب کے لیے پیش کرے
26:38آپ مدینہ میں کھڑے ہو کے کہا کرتے تھے
26:40مسجد نوی میں حضور کے ممبر پر
26:42لوگوں میں بادشاہ نہیں ہوں
26:44میں تمہاری گردنوں کا مالک نہیں ہوں
26:47میں تمہارا خادم ہوں
26:48اگر تم مجھ میں نفع پاؤ
26:51تو رب کا شکر ادا کرو
26:52اللہ
26:52اللہ کی جانب جھکو جس نے مجھے یہ موقع دیا ہے
26:55اور اگر تم مجھ میں غلطی پاؤ
26:58تو مجھ سے پوچھو
26:59سوال کرو
27:00اور اسی طریقے آپ ہر گورنر سے سوال کیا کرتے تھے
27:03کہ تم نے اتنے وجہ
27:05لوگوں کے سامنے خود کو پیش کیوں نہیں کیا
27:08اس کی پھر وہ وجہ بیان کرتے تھے
27:10کہ حضرت یہی وجہ تھی
27:12کہ آپ نے حضرت خالد بن ولید کو
27:14وہ فوج کی کمانڈ سے معذول کر کے
27:16گورنر بنا دیا
27:17آپ اتنے عظیم و شان حکیم تھے
27:20آپ چاہتے تھے کہ ایک شخص
27:22ایک ہی فیلڈ کے اندر نہ دوڑتا جائے
27:23اور ایک جو تصور پایا جا رہا تھا
27:26خاص طور پر
27:27کہ یہ ساری فتوحات
27:29وہ حضرت خالد بن ولید کی وجہ سے
27:30یہ ایک بے اتقادی پیدا نہ ہو
27:34آپ بیاک وقت دو بڑے کام کر رہے تھے
27:36آپ ایک بڑا کام یہ کر رہے تھے
27:39کہ مسلمان کے دل میں یہ بات بیٹھ جائے
27:42کہ ہمیں جو کچھ مل رہا ہے
27:44پاک پروردگار اللہ کی جانب سے مل رہا ہے
27:46یہ طاقتیں دینے والا
27:48قوتیں دینے والا
27:49اختیار دینے والا
27:50اور فتح دینے والا
27:52وہ صرف اور صرف
27:53اللہ رب العالمین ہے
27:55آپ نے یرموک کی جنگ میں
27:56جو حضرت ابو بیدہ کے خط کا جواب دیا تھا
27:59اس جواب میں آپ نے یہی کہا تھا
28:01انہوں نے خطل ہی کہا تھا
28:02کہ حضرت کیا کریں
28:03ہم چالیس ہزار ہیں
28:04اور وہ دو لاکھ چالیس ہزار
28:06صرف فوج ہے
28:07باقی عوام اور ہے
28:08تو آپ نے جواب میں لکھا تھا
28:10کیا تم اللہ پہ یقین نہیں رکھتے ہو
28:12چالیس ہزار ہو
28:14تو کیا ہوا
28:15وہ اللہ تو ہے نا
28:16کہ جو ہماری
28:17موقع سے پہلے
28:18تمہیں لشکر عطا کر سکتا ہے
28:20مت کرو
28:21آگے بڑھو
28:21اور اللہ تمہیں فتح دے گا
28:22اور وہ ایسے الفاظ تھے
28:24کہ چالیس ہزار
28:26چار لاکھ کے سامنے ٹکرا گیا
28:28اور یرموک کے اندر
28:29اللہ تعالی نے فتح دا فرمائے
28:30واہ واہ
28:31جی کیولا
28:32ایک تو یہ چیز
28:33اس کو کنکلوڈ کر دیجئے
28:35اور پھر آپ
28:36مدینہ المنورہ میں
28:37اور جنگ ہو رہی ہے
28:38اور پھر وہ
28:39جو ساریہ کو آواز دی ہے
28:41وہ بس ایک ایمان افروز
28:44بات سنا دیں
28:44وقت مختصر ہے
28:46پھر اجازت لیں
28:46یقیناً صاحب علی صاحب
28:48حضور فاروق رضی اللہ
28:49اتنوں کی جو کرامات ہیں
28:51نا
28:51وہ بھی مسلمہ ہیں
28:53اس لیے کہ نبی کریم
28:54علیہ السلام نے فرمایا تھا
28:56جو پہلی قومیں گزر گئیں
28:58ان میں کچھ ایسی ہستیاں تھی
29:00من غیر اینکونو انبیاء
29:03وہ انبیاء تو نہیں تھے
29:05لیکن اللہ
29:06القا ان کی زبانوں پر
29:07جاری کر دیتا تھا
29:08یہ فرما کر
29:10یہ تمہید باندھ کر
29:11پھر آپ نے مضبون بیان فرمایا
29:12میرے آقا فرماتے ہیں
29:14وَإِيَكُنْ أَحَدُ مِنْهُمْ فِي امَّتِ
29:16اگر میری امت میں
29:17ان میں سے کوئی ایسا ہے
29:19کہ جو نبی تو نہیں ہے
29:21لیکن اللہ
29:22الہام اپنی طرح
29:23اس کی زبان پر جاری کر دا ہے
29:24تو وہ میرا عمر فاروق ہے
29:26یہ صحیح حدیث ہے
29:27نبی کریم علیہ السلام کا
29:28فرمانِ اقدس ہے
29:29تو آپ
29:30ممبرِ نبوی پر
29:32مشتہ نبوی کے اندر
29:33خدبہ ارشاد فرما رہے ہیں
29:34جنابِ سپاسلار
29:36آپ کے ساریوں جو تھے
29:37وہ جنگ لڑ رہے تھے
29:39تو
29:39بیان کرتے ہیں
29:41جو مجاہدین ہے نا سپائی
29:42انہوں نے بیان کیا
29:43کہ صرف ساریہ نے نہیں سنا
29:44یہ صرف ساریہ نے
29:46آواز نہیں سنی تھی
29:47آپ نے یہاں سے آواز دی
29:48سیکڑوں میل دور فرمایا
29:50یا ساریت الجبل
29:52یا ساریت الجبل
29:54اوہ ساریہ
29:55پہاڑ کو اپنے دامن کے پیچھے کرو
29:58یہ جنگی ترتیب کے لیے ضروری ہے
30:00اس کو پیچھے کرو
30:01تو فوج ساریہ نے آپ کی اس آواز کو سنا
30:03تمہیں فاروق رضی اللہ تعالیٰ
30:05مدینہ المنورہ میں جو سامنے بیٹھے تھے
30:08وہ بھی احران ہو گئے
30:09وہ بھی احران تھے
30:09کہ کتبے کے دوران یہ کیا بات آگئی
30:12اور دیکھیں
30:12اللہ پاہ نے سارے پردے ہٹا کر
30:14وہ کہاں سے کیا دکھایا
30:16اور آپ کی آواز بہت
30:17اللہ حکم
30:18اور وہ دریاء نیل والا واقعہ
30:20جیان
30:20وہ بھی صحیح ہماری جو کتب تواریخ ہیں
30:23ان کے اندر صحیح سنات کے ساتھ مروی ہے
30:25کہ دریاء نیل کے لیے
30:26مصر کے لوگوں کا
30:27ایک رسم چلیئے آ رہی تھی
30:29کہ ایک بیٹی کو
30:30ہر سال
30:31وہ زیورات سے لاد کر
30:33اس کے سپور کر دیتے تھے
30:34پھر وہ اس کا پانی شدت سے آتا تھا
30:36تو جب آپ کو یہ خط لکھا گیا نا
30:38مصر کے گورنر کی جانب سے
30:40اللہ اکبر
30:41تو حضرت صاحب بن ابی وقعہ
30:43جب خط یہ لکھا
30:43امری بنی آس نے
30:44تو آپ نے جب پھر جواب لکھا نا
30:46فرمایا کہ یہ میرا خط تو تیرے لی ہے
30:48اس کے اندر جو میرا کارڈ ہے نا
30:50وہ جا کر دریاء نیل میں ڈال دینا
30:52اس کو میرا خط ہے
30:52اس میں یہ لکھا تھا
30:54اگر تو اپنی مرضی چلتا نا
31:00آج کیا ہمیں تیری ضرورت نہیں ہے
31:02اگر اللہ واحد القہار
31:05اگر اللہ واحد القہار کے مرضی تو چلتا ہے
31:08تو پھر آج کے بعد یہ رسم نہیں چلے گی
31:10تجھے چلنا پڑے گا
31:11ایک ہی رات کے اندر کہتے
31:13کبھی تاریخ نیل میں ایسا نہیں تھا
31:15سولہ میٹر گہرہ پانی
31:17اللہ پانی ایک رات میں جاری فرما دی
31:19چند جملے کنکلوڈ کرتے ہوئے
31:22پیغام کی صورت میں وقت تقریبا ختم ہو گیا
31:24حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پوری زندگی
31:26اگر ہم مطالعہ کرتے ہیں
31:27تو اس میں یہ بات واضح ہے
31:29کہ بندے کو رب تعالیٰ کے معاملے میں
31:31خالص ہو جانا شاہی ہے
31:33تو پھر اللہ تعالیٰ تمہاری طبیعتوں میں
31:36تمہارے کلام میں
31:37تمہاری گفتگو میں
31:38اور تمہارے فیصلوں میں
31:40اللہ برکت عطا فرما دیتا ہے
31:41جو خالق کا ہو جاتا ہے
31:43تو پوری کائنات اس کی ہو جاتی ہے
31:45یہ حضرت عمر کی زندگی کا
31:46یہ پیغام ہے
31:47اور پھر دوسری بات
31:49حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
31:50ہمیشہ لوگوں کے درد کو
31:52محسوس کیا کرتے تھے
31:53اس کی آج ضرورت ہے
31:55درد سننے کے لیے
31:57تو لوگ بہت مل جاتے ہیں
31:58درد محسوس کرنے والے کم ملتے ہیں
32:00حضرت عمر کی سنت یہ ہے
32:02کہ درد سنا بھی کرو
32:04اور درد کو محسوس بھی کیا
32:05بہت خوب
32:06محطی صاحب بہت شکریہ
32:08لطف آگیا
32:08محطی صاحب قبلہ بہت شکریہ
32:10لطف آگیا ہے
32:11اور فیصل بھائی آپ کا بھی شکریہ
32:13انشاءاللہ
32:13حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:15کی منقبت آپ پیش کریں گے
32:17انشاءاللہ
32:18ناظرین اکرام
32:19میں اجازت لے رہا ہوں
32:20ان دو اشار کے ساتھ
32:23عدیب رائے پوری کے دو اشار
32:24یہ مجھے یاد آگئے ہیں
32:27اور بہت کمال
32:28عدیب صاحب نے
32:29حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:31کی منقبت لکھی ہے
32:32کہ صف میں جو گھس پڑے
32:34وہ لیے تیغ شولہ ور
32:36صف میں جو گھس پڑے
32:39وہ لیے تیغ شولہ ور
32:41سر کافروں کے دوش پہ آئے
32:44نہ پھر نظر
32:45حیبت سے ان کی
32:47دن میں نکلتے نہ تھے عدو
32:50حیبت سے ان کی
32:52دن میں نکلتے نہ تھے عدو
32:54راتوں کو خواب میں بھی پکاریں عمر عمر
32:59راتوں کو خواب میں بھی پکاریں عمر
33:02Rasmus Ekrem
33:04Tutsliem Aحمد Sabri
33:06Kho Ajazat Dijijay
33:07Assalamualaikum
33:08Tutsliem Achan
33:32Mحمد Mustafa
33:34فاروقِ
33:36Aazam
33:37کا
33:38خدا انہیں
33:40کا
33:40محمد
33:42مصطفی
33:44فاروقِ
33:46Aazam
33:47کا
33:48کرم
33:49اللہ
33:50کا
33:51ہر دم
33:52نبی کی
33:54مجھے پہ
33:55رحمت
33:56ہے
33:57کرم
34:00اللہ
34:01کا
34:02ہر دم
34:03نبی کی
34:05مجھے پہ
34:06رحمت
34:07ہے
34:07مجھے
34:09غیدو
34:10جہاں
34:11میں
34:12آس
34:13را
34:14فاروق
34:15Aazam
34:17کا
34:17مجھے
34:18غیدو
34:20جہاں
34:21میں
34:21آس
34:23را
34:24فاروق
34:25Aazam
34:26کا
34:27پس
34:28ستی
34:29کے
34:30اکبر
34:31مصطفی
34:32کے
34:33سب
34:34صحابہ
34:35میں
34:36پس
34:38ستی
34:40کے
34:40اکبر
34:41مصطفی
34:42کے
34:43سب
34:44صحابہ
34:46میں
34:46ہے
34:47ہے
34:47بے شک
34:48سب سے
34:50اونچا
34:51مرتبہ
34:53فاروق
34:54Aazam
34:56کا
34:56ہے بے شک
34:58سب سے
34:59اونچا
35:00مرتبہ
35:01مرتبہ
35:03فاروق
35:04Aazam
35:06صحابہ
35:07صحابہ
35:08اور
35:09اہل
35:10بیت
35:12کی
35:12دل
35:14میں
35:14محبت
35:15ہے
35:16صحابہ
35:19اور
35:21اہل
35:22بیت
35:23کی
35:24دل
35:25میں
35:25محبت
35:27ہے
35:27با
35:28پیزان
35:30رضا
35:31میں
35:32ہوں
35:33گدا
35:34فاروق
35:35Aazam
35:37کا
35:37با
35:38پیزان
35:39رضا
35:41میں
35:41ہوں
35:42گدا
35:43فاروق
35:45Aazam
35:46کا
35:47شہادت
35:49ہے
35:50خدا
35:51عطار
35:53کو
35:53دے
35:55دے
35:55مدینے
35:56میں
35:57شہادت
36:01ہے
36:01خدا
36:02عطار
36:04کو
36:05دے
36:06دے
36:07مدینے
36:08میں
36:09کرم
36:10فرما
36:11الہی
36:13واسطہ
36:15فاروق
36:17Aazam
36:18کا
36:19خدا
36:20کے
36:20فضل
36:22سے
36:22میں
36:23ہوں
36:23گدا
36:24فاروق
36:26Aazam
36:28کا
36:28خدا
36:29ان
36:30کا
36:31محمد
36:32مصطفی
36:34فاروق
36:36Aazam
Recommended
40:11
|
Up next