Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Shan e Umar Farooq RA - Special Program

Speaker: Shujauddin Shaikh

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidGpSwUEhe6Q6zfzIaT758Z

#aryqtv #hazratumarfarooq #umar

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala Muhammadin wa ala ala Muhammadin wa barik wa sallim
00:29ربی شرح لی صدری ویسر لی امری وحلو لقدتم من لسانی افقہ قولی وجعلی وزیرم من اہلی آمین یا رب العالمین
00:38نازی کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:43ہماری دعا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی آپ ہوں
00:46اللہ تعالی آپ سب کو ہم سب کو اپنے زمان میں رکھیں آفیت اور سلامتی عطا فرمائے
00:51کیوں ٹی وی کی خصوصی نشریات آپ ملاحظہ فرماریں
00:53شان عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے
00:57ابتدا میں میں نے ایک آیت کریم آپ کی سامنے تلاوت کی
01:00سورہ فتح آیت امبر اٹھائیس ہے چھبیس میں پارے میں
01:04اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم علیہ السلام کے عظیم مشن کو بیان فرمایا
01:08اللہ نے اپنے رسول علیہ السلام کو بھیجا
01:16تاکہ اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام اس دین حق دین اسلام کو
01:29کل نظام زندگی پر غالف فرما دیں
01:31اور اس مشن کی تکمیل کے لیے بطور مددگار
01:37اللہ تعالیٰ ہی کافی ہے
01:39قرآن حکیم میں رسول اکرم علیہ السلام کے مشن تین مرتبہ بیان ہوا
01:43سورہ توبہ کی آیت امبر تھرڈی تھری میں پھر سورہ فتح کی آیت امبر اٹھائیس
01:48جس کا بھی ذکر ہوا اور پھر سورہ صف کی آیت امبر نو میں
01:51قرآن پاک کیوں آتا ہوا دین حق کیوں آتا ہوا
01:54تاکہ کل نظام زندگی سسٹم آف لائف پر اللہ کا دین غالب ہو جائے
01:59رسول اکرم علیہ السلام کے عظیم مشن پائے تکمیل کو پہنچا
02:03فتح مکہ کے بعد قرآن پاک نے فرمایا
02:06سورہ بنی سرائیل آیت امبر اٹی ون
02:12حق آگے اور باطل مٹ گیا بے شک باطل ہی مٹنے کے لئے
02:15سورہ النصر میں ہم پڑھتے ہیں
02:17وَرَعِتَمْنَا سَيَّتْ خُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَفْوَاجَا
02:20اور تم دیکھو گے لوگ جو قدر جو قدر اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
02:25تو دور نبوی میں صلی اللہ علیہ وسلم ایک محنت تھی
02:29تحریک تھی سٹرگل تھی جد و جہد تھی
02:32غلب دین کی جد و جہد کے لئے جس کے دوران میں
02:34دوستو انصر صحابے کرام نے جانوں کے نظرانے پیش کیے
02:38اور اللہ کا دین غالب ہوا
02:40ہاں خلفہ راشدین کے دور میں ہم دیکھتے ہیں
02:43کہ جو دین نبی علیہ السلام کے ہاتھوں غالب ہوا
02:45سرزمین عرب پر غالب ہوا
02:47اس کی توسیح ہوئی
02:49ایکسپینشن ہوئی
02:50خلفہ راشدین کے دور میں
02:52بالخصوص سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں
02:55اور پھر اس نظام دین
02:57یعنی دین جو نظام ہمیں عطا کر رہا ہے
03:00یعنی اسلام جو نظام عطا کر رہا ہے
03:02اور اس کی جو برکات ہم دیکھنا چاہیں گے
03:05وہ خلفہ راشدین کے دور میں
03:08بتمام و کمال ہمیں آئیڈیالی نظر آتی
03:11میں ہی عرض کرنا چاہ رہا ہوں
03:12حضور علیہ السلام کے مبارک دور میں دین غالب ہوا
03:15اب اس غلبے کے بعد
03:17اس کی جو برکات دنیا نے دیکھی ہیں
03:20وہ سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دورے مبارک میں
03:24چنانچہ کبھی ویلیم میور یہ لکھتا ہے
03:26کہ اگر ایک عمر مسلمانوں کو اور مل جاتا
03:30تو ساری دنیا پر مسلمانوں کی حکمرانی ہوتی
03:33ارلی بلکہ لیٹ تھرٹیس کی بات ہے
03:36انیس سو پہتیس چھتیس کی بات ہے
03:38اور ہندوستان میں الیکشنز کا دور آ رہا تھا
03:41تو گاندی جی نے
03:43اپنے کینڈیڈیٹ سے کہا
03:45سنیے گا
03:45گاندی جی نے اپنے کینڈیڈیٹ سے کہا
03:48کہ میرے سامنے تمہارے پیش کرنے کو
03:51گورننس کیسی ہونی چاہیے
03:53حکمرانی کے آداب اور اتوار کیا ہونے چاہیے
03:56گاندی جی نے کہا
03:58اپنے کینڈیڈیٹس کو
03:59کہ میرے پاس تمہارے سامنے پیش کرنے کے لیے
04:01ابو بکر اور عمر کے سوا کوئی اگزیمپل نہیں
04:04اللہ اکبر کبیرہ
04:05عربی میں کہا جاتا ہے
04:07الفضل ما شہیدت بھی الاعداء
04:10فضیرت تو یہ کہ دشمن میں عظمت کا اعتراف کریں
04:13اللہ اکبر
04:13گاندی جی نے کہا کہ میرے پاس
04:15ابو بکر اور عمر رضی اللہ تعالی عنہما
04:18کے سوا کوئی مثال پیش کرنے کو
04:20نہیں ہے آج ہم
04:21دنیا میں بعض ممالک جن کو
04:24ہم ویل فیر اسٹیٹس
04:26کہتے ہیں جو اسکینڈیوین کنٹریز
04:28میں موجود ہیں ڈیمارک ہے
04:30سویڈن وغیرہ ان کے ہاں
04:32جو ویل فیر اسٹیٹ کا
04:34کانسپٹ موجود ہے
04:35غربہ ہیں اور ان ایمپلائیڈ
04:38لوگ ہیں ان کے لیے الاؤنسز
04:39کا معاملہ ہوتا ہے نہ جانے کیا کچھ
04:41تو ہم بڑے متاثر ہو جاتے ہیں کتنے
04:43افسوس کی بات ہے ہماری روشنی
04:46تھی آج ان کے پاس ہے
04:47ہمارا نور تھا آج ان کے پاس ہے
04:50ہمارا سسٹم تھا آج ان کے پاس ہے
04:52ہماری تعلیم تھی
04:53عمل وہ کر رہے ہیں چنانچہ
04:55اسکینڈیوین کنٹریز میں جو
04:57ویل فیر اسٹیٹس کے سسٹمز
05:00کو پرموٹ یا بنانے والے ہیں
05:02وہ بھی ماننے پر مجبور ہیں کہ
05:03یس وی آر فالنگ دی عمرز لاؤ
05:06کیا کہہ رہے ہیں
05:07وی آر فالنگ دی عمرز لاؤ
05:10ہم عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے
05:12دیئے ہوئے قوانین پر
05:14عمل کر رہے ہیں بہرحال
05:15یہ نور مصطفیٰ ہے
05:17صلی اللہ علیہ وسلم
05:19جو پھر خلفاء راشدین کے ذریعے
05:21بتمام و کمال نظام کی سطح پر
05:24دنیا کے سامنے پریزنٹ ہوا
05:25اور آج وہ اس سے کچھ استفادہ کرنا ہے
05:28تو اس کا فائدہ لے رہے ہیں
05:30عرض کرنے کا مطلب یہ ہے
05:32ویلیم میور مجبور ہے کچھ کہنے پر
05:34گاندی جی مجبور ہے کچھ کہنے پر
05:36اور اسکینڈیون کنٹری سوشل ویلفیر کا کانسپ دینے والے
05:40ویلفیر سٹریٹ شلانے والے
05:41کچھ ماننے پر مجبور ہیں
05:43ان کے سامنے کون رول موڈل ہیں
05:45سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ
05:48یہ تو تھی آج کی تمہید جو میں
05:50آپ کے سامنے رکھنا چاہیے
05:51اب آئیے تمہید کو آگے بڑھاتے ہوئے
05:53ہم یہ جاننے کی کوشش کریں
05:55کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں
05:58کیا کچھ ہمیں دکھائی دیتا ہے
06:00یہ مختصر سے لمحات ہیں
06:02اس سیریز میں جو ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
06:04شان عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
06:07تو مختصر لمحات میں تو میں
06:09بلٹ پوائنٹس ہی آپ کے سامنے پیش کر سکوں گا
06:12مزید یہ ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
06:15برسوں سے کیوٹینی پر پرگرامز پیش کیے گئے
06:18سیرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
06:21کتب کا مطالبی کیا جا سکتا ہے
06:23وہ تفصیل ہیں وہاں پر
06:24یا ہم مختصر وقت میں
06:26کچھ بلٹ پوائنٹس آپ کے سامنے رکھنا چاہیں گے
06:28آج دنیا میں
06:30گورننس کے مسائل موجود ہیں
06:32نظام حکمرانی چلانے کے مسائل موجود ہیں
06:36ہمارے بھی کہا جاتا ہے
06:37گوڈ گورننس نہیں ہے
06:38بیڈ گورننس ہے
06:40یہ بیڈ گورننس اس کی وجہ سے
06:42یہ روٹی کپڑا مکان ٹکنالوجی سے ہے
06:44تعلیم وغیرے کے مسائل کھڑے
06:45ایسی کچھ ہے نا
06:47تو گوڈ گورننس کیا ہوتی ہے
06:49تو جانا ہوگا
06:50سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دور خلافت میں
06:53جو تقییماً دس سال سے
06:55دس سال سے زائد عرصے پر محید ہے
06:58سیدن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور خلافت
07:01دس سال سے زیادہ عرصے پر محید ہے
07:03چھوٹی بات نہیں
07:04ان دس سالوں میں
07:06ہزاروں دنوں میں
07:07بہت کچھ ہمیں سیکھنے کو مل سکتا ہے
07:09چند باتیں میں چاہوں گا
07:11آپ کے سامنے رکھ دوں
07:12سربراہ مملکت
07:14جو کہ وقت کے خلیفہ ہیں
07:15خلیفہ السانی ہیں
07:17سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:19لیونگ اسٹینڈرڈ کیسا ہے
07:21اللہ اکبر کبیرہ
07:22وہ لیونگ اسٹینڈرڈ بھلا
07:24سادہ میار زندگی والا ہے
07:26ہاں ماضی کی بات کریں
07:27تو تجارت بھی کرتے تھے
07:29بڑے خاندان سن کا تعلق تھا
07:30لیکن جب
07:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت پائی ہے
07:35اور اب خلافت کی ذمہ داری کا
07:37معاملہ بھی کاندو پر آ گیا
07:38تو بہت ہی سادہ زندگی
07:41سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:44کی ہمیں دکھائی دیتی ہے
07:45اور مختلف لوگوں نے
07:46مختلف گواہیاں پیش کی ہیں
07:48ایک شخص گریفتار ہوا تھا
07:50اور اس نے مشاہدہ کیا
07:51وقت کے خلیفہ کا
07:52تو وقت کے خلیفہ کو ایسے بھی دیکھا
07:55کہ وہ فرش پر لیٹے ہوئے ہیں
07:57اللہ اکبر کبیرہ
07:58کبھی وقت کے خلیفہ کو دیکھا گیا
08:00کہ وہ ہاتھ اپنے گال کے نیچے رکھ کر
08:03آرام فرمارے درخ کے نیچے
08:04اللہ اکبر کبیرہ
08:06کبھی جاسوسوں نے کہا
08:08سیدن عمر کو اس کیفیت میں لیٹتے ہوئے دیکھ کر
08:11کہ اے عمر تم عدل کرتے ہو
08:12رضی اللہ عنہ
08:13عدل بڑا کیچ ورڈ ہے
08:15اسلام کی تعلیم کا
08:16عدل جسٹس
08:17آج دنیا میں ظلم ہے
08:18آج ہم ظلم کا شکار ہیں
08:20عدل
08:20عدل کی بات دنیا
08:21چاہتی ہے کہ اس کو عدل میں اثر آئے
08:23جاسوس نے دیکھا اور کہا
08:24اے عمر تم عدل کرتے ہو
08:26سکون سے لیٹتے ہو
08:28درخ کے نیچے آرام کر لیتے ہو
08:30اللہ اکبر کبیرہ
08:31ہمارے حکمران ظلم کرتے ہیں
08:33ہاں خون نچوڑتے ہیں
08:36بقول اقبال
08:37کہ نچوڑ کر خون سے وہ شراب پیتے ہیں راتوں کو
08:41اللہ اکبر کبیرہ
08:42وہ مخملی بستروں پر تو سوتے ہیں
08:44مگر اپنے محلات کے اندر
08:45مقید کنفائنڈ اور
08:47محدود رہتے ہیں
08:49کیوں؟
08:49تم عدل کرتے ہو
08:50آرام سے سکون سے سوتے ہو
08:52وہ ظلم کرتے ہیں
08:54بیچارے خوف کے مارے اپنے محلات کے اندر ہی
08:56مقید رہتے ہیں
08:58یہ غیروں کی گواہیاں ہیں
09:00سیدن عمر کے بارے میں
09:01رضی اللہ عنہ
09:02اور سنیے
09:03جب قہد کا دور آیا ہے
09:04تو سیدن عمر رضی اللہ عنہ
09:06نے زیتون کا استعمال
09:08اور گھی کا استعمال تر کر دیا تھا
09:10میری رعایہ بھوک سے دوچار ہو
09:12تو میں کیسے گھی کا استعمال کر لوں
09:14میں کیسے زیتون کا استعمال کر لوں
09:16اللہ اکبر کبیرہ
09:17یہ تربیت رسول اللہ سے ملی ہے
09:19ان کو صلی اللہ علیہ وسلم
09:21ذرا ڈیفرنڈ معاملہ لیکن
09:22یاد دہانی کی طور پر
09:23غزوہ احضاب کا معاملہ
09:25آپ کے علمیں ہیں نا
09:27خندقے کھو دی گئیں
09:28بیٹل آف ٹرنچس
09:29غزوہ خندہ غزوہ احضاب
09:30بیٹل آف ٹرنچس کے دوران میں
09:32خندقے کھو دی گئیں ہیں
09:34حضور خندقوں کے کھو دنے کے عامل میں
09:36مصروف رہے
09:36صلی اللہ علیہ وسلم
09:38آ کر کسی نے بھوک کی شکایت کی
09:40اور اپنی قمیس ہٹا کر دکھا ہے
09:42پتھر بندہ ہوا ہے
09:43یا رسول اللہ علیہ السلام
09:44میں نے پتھر بندہ ہوا ہے
09:45اللہ کے پیغمبر علیہ السلام
09:47جو انگلیش میں ہم کہتے ہیں نا
09:48your action should speak louder than your words
09:51والی بات ہے
09:52تمہارے عمل کی گوائی
09:53تمہارے قول سے بڑھ کر آنی چاہیے
09:55حضور نے اپنی مبارک قمیس ہٹائی
09:56دو پتھر بندے ہوئے ہیں
09:58یہ تربیت رسالت معاف سے ملی ہے
10:00صلی اللہ علیہ وسلم
10:01رعایہ اگر قہد کو فیس کر رہی ہے
10:03تو وقت کے خلیفہ کے گھر میں
10:06living standard کیا آ گیا ہے
10:08زیتون استعمال نہیں ہوگا
10:10اور گھی استعمال نہیں ہوگا
10:12کتنی پیاری باتیں ہیں
10:13اور کتنی خوبصورت باتیں ہیں
10:15میں بیان کر رہا ہوں
10:16ممبر سے بھی بیان ہو جاتا ہے
10:18اور جب شہادت عمر رضی اللہ عنہ کا دن آتا ہے
10:21یکم محروم الحرام
10:22تو اچھے اچھے ہمارے ہاں
10:24اعلانات بھی آ جاتے ہیں
10:26اور چھٹیوں کے تقادے بھی آتے ہیں
10:28اور اب تقاریب بھی ہوتی ہیں
10:29اور حکمرانوں کی طرح سے بھی statement آ جاتے ہیں
10:32یہ statement صرف دینے کے لیے ہیں
10:34یہ عمل درامت کرنے کے لیے بھی ہیں
10:36یہ ہم سب کو غور فکر کر لینا چاہیے
10:39تو ایک حکمران ہیں
10:40وقت کے خلیفہ ہیں
10:42لیکن کس سطح پر زندگی گزار رہے ہیں
10:44سادہ سی زندگی ہے
10:46اور فرش پر لیٹ بھی جاتے ہیں
10:48درخت کے نیچے سر اپنے گال کے نیچے
10:50ہاتھ اپنے گال کے نیچے رکھ کر
10:52جو ہے وہ آرام بھی فرما لیتے ہیں
10:54اور جب قہد کا دور آتا ہے
10:56تو گھی کو چھوڑ دیتے ہیں
10:57اور زیتون کے استعمال کو بھی ترک کر دیتے ہیں
11:00کس قدر وظیفہ لیتے تھے
11:02زیاری بات حکمرانی کرنی ہے
11:04اور حکمرانی کے فنکشنز کو عدا کرنا ہے
11:08تو کتنا وظیفہ لیتے تھے
11:09جتنا اصحابِ بدر کو وظیفہ ملتا
11:12جتنا اصحابِ بدر کو
11:15اور آپ اور ہم جانتے ہیں نا
11:16کہ صحابے کرام رضی اللہ عنہ مجمعین
11:19مجموعی اعتبار سے افضل ہیں
11:21پھر ان میں
11:22اصحابِ شجرہ
11:24وہ جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خون کا بدلہ لینے کے لیے
11:28چودہ سو صحابے کرام سے حضور نے بیعت لی تھی
11:32پھر ان کا درجہ آتا ہے
11:33ان سے اوپر اصحابِ بدر کا درجہ آتا ہے
11:36ہم جانتے ہیں
11:36اور پھر عشرہ مبشر اور خلفہ راشدین کا معاملہ
11:40ان کی خلافت کی ترتیب کی اعتبار سے
11:42تو بارحال اصحابِ بدر کو جتنا وظیفہ ملتا
11:46اتنا ہی وظیفہ سیدنا عمر لیتے تھے رضی اللہ عنہ
11:49کوئی اپنے لئے پریولیج کا معاملہ
11:50آشکل کی صلاح ہے نا
11:51اپنے لئے پریولیج کا معاملہ
11:53کوئی امتیازی شان کا معاملہ
11:55کوئی خاص بینیفٹس کا معاملہ
11:57پرکس کا معاملہ
11:59مراعات کا معاملہ
12:00قطعہ نہیں
12:01اصحابِ بدر
12:02سیکڑوں کی تعداد 313 بنتی ہے
12:04کموبیش
12:05تو اصحابِ بدر کو جتنا وظیفہ ملتا
12:08اتنا ہی وظیفہ سیدنا عمر بھی لیتے تھے
12:10رضی اللہ تعالی عنہ
12:12کتنی فتوحات اللہ نے عطا فرمائی
12:14بائیس لاک مربع میل
12:17سے زیادہ
12:18علاقہ فتح
12:20ہوا سیدنا عمر
12:22رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
12:24کتنا
12:25بائیس لاک مربع میل
12:28سے زیادہ
12:29کموبیش عادی دنیا
12:30اللہ نے عطا فرما دی
12:32ان کے قدموں میں دے دی
12:33مگر وہ حکمرانی ہے
12:35اللہ اور اس کے رسول
12:36علیہ الصلاة والسلام کی
12:38اطاعت کے تعلق سے
12:39اور یاد رہے
12:39جو رسول اللہ علیہ الصلاة والسلام نے
12:42اپنی مبارک زبان سے
12:43سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں فرمایا
12:46وَأَشْدُن فِي أَمْرِ اللَّهِ عُمَرِ
12:49اللہ کے حکم کے معاملے میں
12:50غیرت اور حمیت کے اعتبار سے
12:52سب سے بڑھ کر شدید کون ہے
12:54سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ
12:56تو بائیس لاک مربع میل سے زیادہ
13:00علاقے فتح ہوئے
13:01سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں
13:04اور یہاں کیا کچھ ہوا ہے
13:06چند باتیں ہی میں لسٹ ڈاؤن آپ کے سامنے کروں گا
13:08لوگوں کے لئے
13:09تعلیمی اور تربیتی مراکس کا قیام
13:12تعلیم میں بچوں کی تعلیم بھی ہے
13:14اللہ اکبر
13:15مقاتب کا قائم کرنا بھی
13:17اور ایک بڑی انٹرسٹنگ بات
13:18ان مقاتب کے جو
13:20معلمین ہوتے
13:22ان کا وظیفہ
13:24ان کی سیلری بیت المال سے آیا کرتی تھی
13:27اسٹیٹ بچوں کی تعلیم
13:29لوگوں کی تعلیم کا بندوبست بھی کرتی
13:32اور ان کے تیچرز کے لئے
13:34اسٹیٹ کی طرح سے
13:35مشہرہ وظیفہ ریمیوریشن
13:37پروائیڈ بھی کیا جاتا تھا
13:38اور ان کے اگزیمنیشن
13:40جی جی جی بالکل
13:42ان کے امتحانات اور اگزیمنیشن کا بھی
13:45میکینزم موجود تھا
13:46مساجد کی تعمیر
13:48اول اول اسلامی
13:50ریاست اگر ہو
13:52تو حکمرانوں کی اول اول ذمہ داری کیا ہے
13:54قرآن پاک پڑھ جائیے
13:56سورہ حج کی آیت نمبر 41
13:58سورہ حج کی آیت نمبر 41
14:00میں اللہ تعالی نے فرمایا
14:01جنم زمین میں اختیار اور اختیار
14:12اتا کریں گے
14:13نماز قائم کریں گے
14:14اچھا ایک ہے میرے اور آپ کا نماز قائم کرنا
14:17وقت ہوا ازان ہوئی
14:18نماز عدد کر لی
14:19ایک ہے حکمرانوں کا نماز قائم کرنا
14:22حکمرانوں کا نماز قائم کرنا کیا ہے
14:24مساجد کی تعمیر بھی
14:26ان کے administration بھی
14:27ان کے انتظامی خراجات کو پورا کرنا بھی
14:30اور ممبر کی ذمہ داری ادا کرنا بھی
14:32جی ہاں وقت کا حکمران ہوگا
14:34تو جمعہ کا خطبہ دے گا
14:36جی عید کا خطبہ بھی دے گا
14:38اور جمعہ کی نماز پڑھائے گا
14:40اور عید کی نماز بھی پڑھائے گا
14:42اور سلطنت بڑی ہوگی تو حکمران کا جو ذمہ دار
14:44نمائندہ ہوگا
14:46ہر ہر علاقے میں وہ یہ کام کرے گا ہے
14:48لگری ہے نا جی بات
14:50تو خلفہ راشین تو یہ ذمہ داری پوری کرتے تھے
14:52بارحال سورہ حج کی آیت
14:54ایک تالیس میں پہلی ذمہ داری کیا ہے
14:55نماز کا قیام
14:56نمبر دو
14:57وَعَطَهُ الزَّقَا
14:58نیکی
14:58زکاة کا قیام
14:59زکاة دیں گے کیا مطلب
15:01زکاة کی وہ سوری کا انتظام
15:03بیت المال ہوگا
15:04اور وہاں سے لوگوں کی حاجات پوری کی جائیں گی
15:06اور
15:07تیسی بات
15:08وَأَمَرُ بِالْمَعْرُوْفِ
15:09نیکی کا وہ حکم دیں گے
15:10وَنَحَوْ عَنِ الْمُنْكَرُ
15:11منکر سے روکیں گے
15:12وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
15:14وَا تمام معاملات کا لوٹا ہے
15:16جانا اللہ کی طرف
15:17یعیتِ کریمہ نوٹ کیجئے گا
15:19آج جن جن لوگوں کو حکمرانی کا بڑا شوق ہے
15:21وہ یعیتِ کریمہ پڑھیں
15:23چار کام
15:24ایک اسلامی ریاستت واقعتاً قائم ہوگی
15:27تو اس کا منفیسٹو کیا ہوگا
15:29نماز کا نظام
15:30زکاة کا نظام
15:31بہت کچھ اس میں اور بھی تفصیل ہے
15:32نیکی کا حکم دینا
15:33بندی سے روکنا
15:34آخری الفاظ کیا ہے
15:35وَلِلَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
15:37اور تمام معاملات کا لوٹایا جانا
15:39تو اللہ ہی کی طرف ہے
15:40حکمرانوں کو کان کھول کر سن لینا چاہیے
15:43لوٹنا ہے اللہ کی طرف
15:45اور اللہ پوچھے گا
15:46اختیار ملا
15:47اختیار ملا
15:47تم نے کیا کیا
15:48ہاں
15:49سیدن عمر نے کیا کیا
15:50رضی اللہ عن
15:52سیدن عمر نے کیا کیا ہے
15:55نو سو سے زیادہ
15:57جامع مساجد کی تعمیر
15:59جامع مسجد
16:00جہاں جمعہ کا اعتمام ہو
16:01بڑا اعتمام ہوتا ہے
16:02نو سو سے زیادہ
16:04جامع مساجد انہوں نے قائم کی
16:06اور کموں بیش
16:07چار ہزار کے قریب مساجد
16:09عام مساجد انہوں نے قائم فرمائی
16:11یہ سلطنت بڑھتی چلی گئی ہے
16:13اور ضرورت پیش آتی چلی گئی ہے
16:15تو نو سو سے زائد جامع مساجد
16:18اور چار ہزار سے زائد
16:19عام مساجد کا
16:21احتمام اور انتظام
16:22پھر جو ائیمہ ہوا کرتے تھے
16:25خطبہ ہوا کرتے تھے
16:26ان کا ریمنوریشن
16:28ان کے وضائف
16:29وہ ریاست کے ذمہ
16:30وہ خلافت کے ذریعے
16:31بیت المال کے ذریعے
16:32ادا ہوتے تھے
16:33اسی طرح مبلغین ہوتے تھے
16:35اسلامی ریاست کے ایک اور
16:37ذمہ داری نیکی کا حکم دینا
16:38بدی سے روکنا
16:39تو تعلیم کا بندوبست کرنا پڑے گا
16:41تربیت کا بندوبست کرنا پڑے گا
16:43تو مبلغین بھی معین ہوتے تھے
16:45اور ان کا ریمنوریشن
16:46ان کی تنخائیں بھی
16:47بیت المال سے ادا کی جاتی تھیں
16:49کتنا پیارا نظام ہے
16:51جو گورننس کا
16:52سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
16:54نے عطا فرمایا ہے
16:55البتہ یہ بھی چند باتیں
16:57میں نے آپ کے سامنے رکھیں
16:58وقت کے خلیفہ کا
16:59لیونگ سٹینڈڈ کیا رہا
17:00اللہ اکبر کبھی رہا
17:01اور کتنا وزیفہ
17:02وہ لیتے تھے
17:03یہ سکر آپ کے سامنے
17:04ہم نے رکھا
17:04بائیس لاکھ مربع میل پر
17:06ان کی حکمرانی
17:07اور سلطر کا قیام
17:08اسی طریقے پر
17:09مساجد کا قیام
17:11اور پھر
17:11تعلیم کا انتظام
17:12تربیت کا انتظام
17:13ائیمہ اور مبلغین
17:15کے وضائف کا دیا جانا
17:17یہ چند باتیں
17:17میں نے آپ کے سامنے رکھیں
17:18انشاءاللہ و تعالی مزید باتیں
17:20اگلی نشیس میں
17:21آپ کے سامنے رکھیں گے
17:22اللہ تعالی اسے دعا ہے
17:23اللہ تعالی
17:25سیدن عمر
17:26رضی اللہ تعالی عنہ
17:27کی حکمرانی کے اصولوں پر
17:29ہمارے حکمرانوں کو
17:30عمل کرنے کی
17:31توفیق عطا فرمائے
17:32انشاءاللہ
17:33اگلی نشیس میں
17:33آپ سے ملاقات ہوتی ہے
17:34تب تک کے لئے اجازت
17:35وآخر دعوانا
17:36ان الحمدللہ
17:37رب العالمین
17:38والسلام علیکم
17:39ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended