Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Roshni Sab Kay Liye

Topic: Iman Aur Islam

Host: Raees Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . . . . .
01:59. . . . . . . .
02:13. . . . .
02:43. . . .
03:13. . . . .
03:43This is the first one.
04:13This is the first one.
04:43This is the first one.
05:13This is the first one.
05:43This is the first one.
06:13This is the first one.
06:43This is the first one.
07:13This is the first one.
07:43This is the first one.
08:13This is the first one.
08:43This is the first one.
08:45This is the first one.
09:15This is the first one.
09:17This is the first one.
09:19This is the first one.
09:21This is the first one.
09:23This is the first one.
09:25This is the first one.
09:27This is the first one.
09:29And the first one.
09:31This is the first one.
09:33This is the first one.
09:35This is the first one.
09:37This is the first one.
09:39This is the first one.
09:41This is the first one.
09:43This is the first one.
09:45This is the first one.
09:47This is the first one.
09:49This is the first one.
09:51This is the first one.
09:53This is the first one.
09:55This is the first one.
09:57This is the first one.
09:59This is the first one.
10:01This is the first one.
10:03This is the first one.
10:05This is the first one.
10:07This is the first one.
10:09The first one.
10:11This one.
10:13This is the first one.
10:15These are these people who have been inspired by Allah and Allah and Allah and Allah have been chosen by Allah and Allah have been chosen by Allah and Allah.
10:32Yes, that's what he said.
11:02Well, what is this.
11:04This is something that we should have heard.
11:08This is what we should have determined today.
11:13And this is what we should have heard.
11:17We should have heard that this is not a solution.
11:25That it is what we should have done.
11:28That it would have made me a Muslim,
11:31I am free.
12:01took mental spirit
12:03,
12:05,
12:10.
12:18,
12:20.
12:20,
12:22.
12:23بھی ہے تعلق بھی ہے عقیدہ بھی ہے رجحان بھی ہے اور اپنی ذات
12:28کو اس جہاد بن نفس کے اعتبار سے پیش کرنا بھی ہے کہ جہاں بھی
12:32ضرورت ہو اے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ حکم فرمائے تو
12:34ہمارا جان ہماری مال ہماری زندگی سب کچھ آپ کے قدموں پر قربان
12:38ہے اور اس کے آگے کوئی سوالیہ نشان اس لیے نہیں کہ قرآن کریم
12:43فرما رہا ہے کہ اللہ کے رسول جو کچھ تمہیں دیں
12:46اس کے بعد تمہاری عقل اور تمہارے دماغ اور تمہاری شعور
12:54اور تمہاری کیفیات اور تمہارے علم کا مہور ختم ہو جاتا ہے
12:58غلامی رسول میں اور جنہوں نے زندگی میں اس کو اپنا لیا
13:02وہ کامیاب رہے اور جنہوں نے زندگی میں نہیں اپنایا
13:06تو انہیں ایمان نہیں ملا ایمان نمہ کوئی شہ مل گئی اور اس میں
13:10شیطان ان کا رہبر رہا کیونکہ نبی کی محبت کو نکال دیا تو شیطان
13:14کیا بات اچھا ڈاک صاحب کی گفتگو کا مہور و مرکز ہی ہوتا ہے
13:19عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:20بے شک
13:21اور یہ پیمانہ ہے ایمان کا ذائعہ
13:24افران کا مرکز بھی یہ ہے
13:25مہوری
13:25تو ڈاک صاحب تتیمہ جب کرتے ہیں تو وہ عشق رسول بلا کر کر دیتے ہیں
13:29ایک وقت پا وقت کے بعد آذر ہوتے ہیں ہمارے ساتھ رہی ہے
13:32کیا بات ہے
13:32جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور بہت ہی اچھے انداز میں
13:36ہمارے دونوں سکولرز نے
13:37ایک ایسی بنیاد فرام کی ہے
13:39کہ میرا تو دل یہ چاہتا ہے کہ
13:40ڈھائی تین گھنٹے غیر پرگرام ہو
13:42اور اس میں جو
13:43اس سے کشید کر کے جو بہت سارے سوالات ہیں
13:47میں وہ بھی پیش کر دوں
13:48لیکن دامنے وقت میں چونکہ گنجائش کم ہوتی ہے
13:50ایک بہت ہی کمپیکٹ وقت میں
13:52بہت مختصر وقت میں ایک جامع پرگرام
13:54ہمیں پیش کرنا ہوتا ہے
13:55تو اس اعتبار سے اگلے سوال کی جانبی بڑھتے ہیں
13:58قبلہ مفتی صاحب کی جارب
13:59اچھا مفتی صاحب ہم اپنا محاسبہ بھی کرتے چلیں
14:01یہ ایک پرگرام کا مقصد بھی ہے یہ
14:03اچھا وہ کچھ کیا کچھ ایسے بھی
14:06عامال ہیں
14:07جو ہماری ایمانی کی افیاد کو
14:09کم کرتے ہیں
14:10ہم یہ غیر محسوس طریقے سے ہو سکتا ہے
14:13وہ عامال کر رہے ہیں
14:14اور ہماری ایمانی کی افیاد متزلزل ہو رہی ہیں
14:17دیکھیں اس میں پہلے یہ کہوں گا
14:19کہ ڈاکٹر صاحب نے بڑی خوبصورت باتیں فرمائی
14:21اور دوسرا یہ کہوں گا
14:23جو کہ ایک اصولی بات ہے
14:24کہ بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں
14:26کہ جی ایمان بڑھ رہا ہے
14:28ایمان کم ہو رہا ہے
14:30تو کچھ آئیمہ کا یہ موقف ہے
14:33کہ ایمان بڑھتا بھی ہے
14:35ایمان کم بھی ہوتا ہے
14:36ان قرآن کریم کی آیات کریمہ ہے
14:39ٹھیک ہے نا
14:40لیکن جمہور کا موقف یہ ہے
14:42کہ ایمان اپنی جگہ پر قائم ہے
14:44وہ بڑھتا یا گھٹتا نہیں ہے
14:47ہاں کوئی ایسا عمل ہو جائے
14:50کوئی ایسی بات ہو جائے
14:51کوئی ایسا ذکر آ جائے
14:53کوئی ایسا منظر آ جائے
14:54تو اس میں کیا ہوتا ہے
14:55کہ بندہ سمجھتا ہے ایمان بڑھ رہا ہے
14:57وہ ایمان کی صفات
14:58ایمان کی کیفیات بڑھ رہی ہے
15:00ایمان کی کیفیات
15:01ہاں اصل ایمان اپنے مقام پر ہی
15:03کیفیات بڑھتی ہیں
15:04یا گھٹی ہیں
15:05اب گھٹی کیسے ہیں کیفیات
15:06Iman کی Imanic Fiat
15:08Bڑھتی یا گھٹتی کیسے میں
15:10اس پر آ رہا ہوں
15:11Quran Karim میں بیشتر آیات کریمہ
15:14ہیں جس میں Iman کے بڑھنے کا ذکر
15:16ہے مسئلہ یہ ہے
15:17جو کہ اصولی بات ہے
15:20مثال کی طور پر
15:21وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آَيَاتُهُ زَادَتْهُمْ اِمَانَ
15:24سب ان کے سامنے
15:26Quran کے تلاوت کی جائے تو Iman زیادہ ہو جاتا ہے
15:28اور جب مفتیہ پر صاحب نے بھی فرمایا
15:29لِيَزْدَادُ اِیمَانَ مَعَ اِیمَانِهِمْ
15:32ان کا ایمان ان کے ایمان کے ساتھ زیادہ ہو گیا
15:34ٹھیک ہے نا
15:35اسی طریقے سے ایک اور مقام پر ہیں
15:37وَيَزْدَادَ الَّذِينَ آمَنُوا اِیمَانَ
15:39ان کا ایمان زیادہ ہو گیا
15:40تو ایمان زیادہ ہونے سے مطلب کیا ہے
15:43کہ ایمان کی کیفیات بڑھ گئی
15:46ایمان اپنی جگہ پر قائم ہے
15:48یہ جمہور کا مصلح ہے
15:50اب کن کن چیزوں سے ایمانی کیفیات بڑھ جاتی ہیں
15:55کن کن چیزوں سے ایمانی کیفیات کم ہو جاتی ہیں
15:58اب مثال کے طور پر قرآن کریم میں ہی ہے
16:01جو ابھی میں نے آیت کریمہ ذکر کی
16:03وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آِيَاتُهُ زَاتَتْهُمْ اِیمَانَ
16:07کہ جب ان کے سامنے قرآن کی تلاوت کرو گے نا
16:10آج ہم قرآن کی تلاوت بڑے بے توجہی سے سنتے ہیں
16:14حکم کیا ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے
16:16تو خموش رہ کر بہور سنو
16:19تاکہ تم پر رحم کیا جائے
16:21اور جب سننے والے سنتے ہیں
16:23اور پڑھنے والا اچھا کاری دل سے پڑھ رہا ہو
16:26تو پھر سمجھ آئے نہ آئے
16:29وہ آپ دیکھیں کہ کس طریقے سے
16:30اس کی آنکھوں سے آنسو روا ہوتے ہیں
16:31جنت کا ذکر سن کر
16:34اس کا اللہ پر توقع اور بڑھ جاتا ہے
16:36جہنم کا ذکر سن کر
16:37اللہ کی بارگاہ میں اور زیادہ خشیت تاریح ہو جاتی ہے
16:41اور وہ گناہوں سے
16:42بچنے کی کوشش کرتا ہے
16:44اسی طریقے سے ایک اور چیز
16:46جو ایمانی کیفیات کو زیادہ کرتی ہے
16:49وہ عمل کیا ہے
16:50الحب للہ والبغض للہ
16:53کہ اپنے مسلمان سے
16:55مسلمان بھائی سے
16:56محبت کریں تو اللہ کی رضا کے لیے کریں
16:59اور بغض رکھیں
17:00تو اللہ کی رضا کے لیے رکھیں
17:02اچھا میں یہاں پر ایک بات ارز کروں گا
17:04کبھی کبار نہ آپ راستے سے گزر رہے ہیں
17:07اور ایک
17:08کوئی شخص مانگنے کے لیے
17:10آپ نہیں مانگ رہا
17:11لیکن آپ کو پتا ہے کہ یہ ضرورت مند ہے
17:13آپ کہتے ہیں کسی کو بھی پتا نہ چلے
17:16میں اس کی مدد کر دوں
17:17ہم مدد کرتے ہیں
17:18گھر پر آ کر آپ کی ایمانی کیفیات کیا ہوتی ہے
17:21کہ آج میں نے کام کیا ہے
17:23جو کسی کو دکھانے کے لیے نہیں کیا
17:25کسی کو دکھانے کے لیے نہیں کیا
17:27بس میں دیکھ رہا ہوں
17:28میں نے کیا
17:29یا میرا رب عز و جل دیکھ رہا ہے
17:31تو اس سے ایمانی کیفیات بڑھ جاتی
17:34جیسے ہم کہتے ہیں کہ ایمان زیادہ ہو گیا
17:36اسی طرح
17:37ایمانی
17:39یہ ایمان کے اجزاء میں سے ہے
17:45کہ جو چیز تجھے اپنے لیے پسند ہو
17:48اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی چیز پسند تھا
17:51اس سے بھی ایمان بڑھتا ہے
17:54آپ دیکھیں نا
17:55کہ جب کوئی شخص آپ سے مشرع کرے
17:57تو آپ کہیں کہ دیکھو یہ بات میں ہوتا نا آپ کی جگہ
18:00تو میں ایسا نہ کرتا ایسا کرتا
18:03اگر وہ آپ کی بات مان لے
18:04اور اسے کامیابی مل جائے
18:06آپ کتنا خوش ہوتے ہیں
18:07آپ کا ایمان کیسے بڑھ جاتا ہے
18:09پھر فرمایا کہ
18:10رسول کی محبت ایمان کے ایمان کا حصہ ہے
18:16کہ تم میں سے کوئی شخص کامل مومن نہیں ہو سکتا
18:25یہاں تک کہ وہ سب سے زیادہ اپنے آپ سے اپنے والدین سے اپنی اولاد سے تمام لوگوں سے زیادہ مجھ سے محبت نہ کر لیں
18:34اس کا ایمان زیادہ نہیں ہو سکتا
18:37اس کا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا
18:38پھر فرمایا کہ تین چیزیں ہیں
18:41جس میں موجود ہیں
18:42جس نے پا لیں
18:44اللہ تبارک و تعالی اسے ایمان کی حلاوت عطا فرماتا ہے
18:47وہ کیا ہے
18:48کہ اللہ اور رسول سے
18:50سب سے بڑھ کر محبت کریں
18:53اور دوسری چیز فرمایا
18:54کہ وہ کسی بندے سے محبت کریں
18:57تو اللہ کی رضا کی خاطر محبت کریں
19:00اور فرمایا کہ ایمان پر
19:02ایمان لانے کے بعد
19:03کفر کی طرف لوٹنے کو
19:05اتنا ناپسندیدہ جانے
19:07جیسا وہ آگ میں گرنے کو
19:09ناپسندیدہ سمجھتا ہے
19:11اور پھر اس کے بعد فرمایا
19:12کہ حب الایمان
19:13کہ ایمان کی
19:14فرمایا کہ ایمان
19:16ایمان میں سے کیا ہے
19:17فرمایا کہ ایمان کی ستر
19:19یا اس سے زائد شعبے ہیں
19:21والحیاء شعبت من الایمان
19:23کہ جس نے حیاء کو اختیار کر لیا
19:25گوئے کہ اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا
19:27اسی طرح فرمایا
19:29کہ معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:32یہ ایمان والوں کی صحبت
19:34اچھے لوگوں کی صحبت
19:35یہ بھی ایمان کو بڑھاتی ہے
19:37آپ کہتے ہیں فلا علم سے بات سنی
19:38ایمان تازہ ہوگی ہے
19:39مزا آگیا
19:40حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:43اسود بن حلال سے کہتے ہیں
19:45اجلسنا
19:45تو بیٹھ ہمارے ساتھ
19:47جتنا عرصہ تو بیٹھا رہے گا
19:48ہمارا ایمان تازہ ہوتا رہے گا
19:50اور آخری بات فرمایا
19:52کہ تین چیزیں ایسی ہیں
19:54کہ جو اپنے آپ میں جمع کر لے
19:56تو غیر کہ اس نے ایمان کو جمع کر لیا
19:58فرمایا کہ اپنے آپ سے عدو انصاف رکھ
20:01دوسرا سلام کو عام کر
20:03اور تیسرا تنگی بھی ہے نا
20:05اللہ کی راہ میں خرش کر
20:07تو اللہ رب العالمین کرم فرماتا رہے گا
20:09اب یہ جتنی چیزیں بیان کیے نا
20:11اس کے اپوزٹ عمل کرتا رہے گا
20:13ایمان کم ہوتا رہے گا
20:14بہت امدہ بہت امدہ بہت امدہ
20:16ایمانی کیفیات کی کمیت زیادتی
20:19کن عامال سے ممکن ہے
20:21اس کے حوالے سے بڑی تفصیل کے ساتھ
20:23مفسی صاحب نے ارشاد فرمایا
20:24اب نبی کریم علیہ السلام کے
20:27فرمانِ عالی شان کے مطابق
20:28کمالِ ایمان کی کیفیات
20:32اور عصاف کے حوالے سے
20:33ہم جاننا چاہیں گے
20:35چونکہ
20:35آپ اپنی مرضی سے کچھ نہیں
20:39فرماتے جو فرماتے ہیں
20:40رب کی مرضی سے
20:41تو فرمائیے گا حضور علیہ السلام نے
20:43جو کمالِ ایمان کے جو
20:45عصاف اور قیفیات دیان فرمائیں
20:47اصل میں بات یہ ہے
20:50کہ
20:52ایمان
20:56اسلام
20:57توحید
20:59رسالت
20:59عقائد
21:00ان سب کا دار و مدار
21:02صرف ایک بات پر ہے
21:04اور وہ ہے
21:06عقیدہ
21:08جس کو کہتے ہیں
21:09خالصت لوجہ اللہ
21:11بے شکل
21:11جو صرف اللہ کے لئے ہو
21:13اب یہ عقیدہ کیا ہے
21:15رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
21:18جس معاشرے کو
21:19مخاطب کیا
21:21اس معاشرے میں
21:24لوگ جسمانی اعتبار سے
21:26وہی ہیں
21:26لباس وہی ہے
21:27مزاج وہی ہے
21:29لیکن ان کے
21:30جو نفسیاتی
21:32حوالے
21:34اور نفسیاتی بیماریاں
21:36اور نفسیاتی
21:38توقعات ہیں
21:39سائیکولوجیکل ایکسپیکٹیشنز
21:42انہوں نے اس طرح سے سیٹ کر لی تھی
21:44کہ ان کے نزدیک
21:46جو کچھ وہ سوچ رہے ہیں
21:49انا ربکم العالی
21:50بس وہی سب پوچھ تھا
21:52وہ ہو
21:53قبضہ مفضلہ نے اس طرف اشارہ کیا ہے
21:55بلکل کیا
21:56اب
21:57سوال یہ پیدا ہوتا ہے
21:58کہ اس معاشرے میں جس سے حضور مخاطب ہے
22:00کیا فرما رہے ہیں
22:01بے شک بے شک
22:05میں تو اخلاق کی
22:07جو تمام حدود ہیں
22:09ان کے قیود ہیں
22:10ان کے اوصاف حمیدہ ہیں
22:12وہ تم تک پہنچا رہا ہوں
22:14اس طرح
22:15کہ میں صرف تم سے نہیں کہہ رہا ہے
22:17کہ تم با اخلاق ہو جاؤ
22:18بلکہ میں پہلے اخلاق پر عمل کروں گا
22:20اور پھر تمہیں دکھ لاؤں گا
22:22کہ زندگی کس کو کہتے ہیں
22:23اسی لیے
22:25ایمان کے متعلق سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
22:28رضی اللہ تعالی عنہ
22:29نے الفتح ربانی میں جو ایک جملہ لکھا
22:31اور وہ بڑا کمال کا خوبصور جملہ ہے
22:33حضرت شیخ کے
22:34بہت سارے خطبات ہیں
22:37انہوں میں سے خطبات
22:38اس کے در یہ ہے
22:38کہ ایمان
22:39ایک
22:41ایسا بڑا
22:44اوشن
22:45یا ایک اتنا بڑا
22:46سمندر ہے
22:47کہ اس میں جب کوئی
22:50تیراک یا تیراک جاتا ہے
22:52تو جب تک اس میں
22:54تیراکی کی طاقت نہ ہو
22:57اس وقت تک وہ اس میں
22:59ڈوب کر تیرنا نہیں سکتا
23:01یہ تصوف کی بات ہے
23:03اور علماء ربائنیین
23:06اور علماء حق
23:08یا علیاء کاملین کے پاس
23:10ایمان تو سب کے پاس ہے
23:12لیکن پھر کیوں
23:13شیخ عبدالقادر جیلانی
23:15خواجہ مہیندین چشتی
23:16حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالی
23:18اور دیگر اہمہ
23:20بزرگان الدین
23:21بنیادی وجہ یہ ہے
23:22کہ انہوں نے
23:23ایمان کی اس حرارت کو
23:25کبھی کم نہیں ہونے دیا
23:28حضور کی حدیث ہے
23:30جس کا مفہوم ہے
23:30کہ جب بندہ زنا کرتا ہے
23:32ایمان رخصت ہو جاتا ہے
23:34کم ہی آ جاتی ہے
23:35اس میں
23:35جب کوئی چوری کرتا ہے
23:37تو اسے ایمان رخصت ہو جاتا ہے
23:39جب وہ
23:41معاشرتی برائیوں کا حصہ بنتا ہے
23:43علیہ حضر القیاس
23:45تو اس کا مقصد یہ ہوا ہے
23:46کہ جو معاشرت
23:47قبلہ مفتی صاحب نے
23:48بار بار میں یہ بات کہنا
23:49کہ اگر آپ جھوٹ بولتے ہیں
23:52قرآن تو کہہ رہا ہے
23:53کون اما صادقین
23:54آپ جھوٹوں کے ساتھ ہو جاتے ہیں
23:55سچوں کے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
23:57تو یہ یزید اور حسین کا فرق
23:59تو حسین نے ایمان کو بتلایا
24:01یزید نے
24:02اپنے مفات کو بتلایا
24:04آج کی جو دنیا ہے
24:06اس دنیا میں
24:07ایمان کیا ہے
24:09رزق حلال
24:09ایمان ہے
24:10اپنی اولاد کو دین کی تربیت
24:12ایمان ہے
24:13قرآن سے محبت ایمان ہے
24:15علمانہ تو یہاں تک لکھا ہے
24:17کہ قرآن سے کیسی محبت کی جائے
24:19اگر آپ کو پڑھنا نہیں آتا
24:20اور قرآن سامنے ہے
24:21آپ محبت سے اس کو دیکھ لیں
24:23شاہ اللہ محدث دہلوی
24:24اور محبت سے دیکھ کر
24:26اس کی طرف اگر نگاہ کریں گے
24:28تو قرآن کریم کی برکات
24:29آپ کو نصیب ہوں گی
24:31آپ کے دل پر اس کا فیض اترے گا
24:33تو ایمان کا تقاضہ
24:34عدب اور محبت سے ہے
24:36حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
24:37کی زمانے میں
24:38جو منافقین تھے
24:39میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں
24:41تمام بہن بھائیوں سے
24:42کیا ملا انہیں
24:42حضور کو دیکھا انہوں نے
24:44ساتھ بیٹھے
24:46نمازیں بھی پڑی ہیں
24:48ظاہری
24:49ملا کیا
24:50تو منافق کو ایمان کے
24:52کوئی حلاوت نہیں ملتی
24:53سوائے ظاہری لبادے کے
24:56تو ظاہری لبادہ
24:57تو ڈراما باز
24:57اور عام جو دنیا کے لوگ ہیں
24:59فلموں میں
25:00اور
25:00تلبیسی لوگ وہ بھی کرتے
25:03تو پتہ چلا کہ ایمان
25:05ظاہر کا نام نہیں
25:07بلکہ ایمان بہتن میں
25:09اپنے اندر وہ
25:10کیفیات پیدا کرنے کا نام ہے
25:12کہ
25:13دل کے آئینے میں ہے
25:14تصویرِ یار
25:15جب ذرا گردن جھکائی
25:16دیکھ لی
25:17جب حضور کی بات آئی
25:18مدینہ
25:19اور مدینہ ہی محسوس ہوا
25:20تو یہ جو لوگ ہیں
25:22اللہ والے لوگ
25:23ان میں حضرت جنید بغدادی
25:24کا ایک قول
25:25آپ کی نظر کروں گا
25:26وقت کم ہے
25:26چونکہ
25:27حضرت جنید بغدادی فرماتے ہیں
25:29کہ ظاہری بیعت
25:30یا ظاہری تعلق
25:31یا ظاہری صلق
25:31یا ظاہری علم
25:33برباد کر دیتا ہے
25:34جب تک کہ
25:35اس پر باطن کی مہور نہ ہو
25:37اللہ
25:38اور باطن کی مہور
25:39نگاہ مرد مومن
25:41سے بدل جاتی ہے
25:42تک تیرے
25:42کیا بات
25:43جوہو ذوقِ عقی پیدا
25:44تو کٹ جاتی ہے زنجیرے
25:46یہ مومن ہوتے ہیں
25:47کہ جن کی دعاوں سے
25:48زنجیرے کٹتی ہیں
25:49معاشرہ آزاد ہوتا ہے
25:51اور پھر اس کے بعد
25:52یہ معاشرہ
25:53جب ننگی
25:55پیٹ پر گھوڑے کے بیٹھتا ہے
25:57تو تب بھی
25:58سوائے اللہ کے کلمے کے
25:59اور جب قیسر اور کسرہ
26:01کی حکمرانوں کے
26:02غالیچے ان کے قدموں
26:03کے نیچے ہوتے
26:04تب بھی لبیک اللہ
26:05اللہمہ لبیک
26:06صداوں کے علاوہ
26:06ان کے ذہنوں
26:07اور دلوں میں
26:08کچھ بھی نہیں ہو
26:08کیا بات
26:09سبحان اللہ
26:09سبحان اللہ
26:10ایک مختصر سا وقفہ ہے
26:11وقفے کے بعد
26:12لوٹتے ہیں
26:13اور
26:14روک صاحب بیان فرمائے
26:15یا مفتی صاحب
26:16یا ایسے
26:17صاحبان علم
26:18و دانش
26:19جب بات کرتے ہیں
26:20دل نہیں چاہتا
26:21کہ وہ موقوف
26:22ہو سلسلہ
26:22یا وقفہ ہے
26:23لیکن ظاہر ہے
26:24اس کی ضرورت ہے
26:24اس پرگرام کی
26:25اس کے بعد
26:25انشاءاللہ
26:26حضرت ہوں
26:26وقفہ ہے
26:26وقفہ کے بعد
26:27حاضر ہوں گے
26:27مارسات رہی ہے
26:28جی ناظرین
26:31آپ کا خیر مقدم ہے
26:32آج ایمان اور
26:32اسلام پر بات ہو رہی ہے
26:33اور بہت اچھے انداز میں
26:35ہمارے دونوں ہی
26:36سکالرز نے
26:36ماشاءاللہ
26:37اپنے وقی مطالعے کی
26:38روشنی میں
26:38اب تک
26:39گفتگو فرمائے
26:40یہ آخری سوال
26:41اس کے بعد
26:41ہم دونوں
26:41حضرات سے پیغامات
26:43بھی لیں گے
26:43قبلہ مفتی صاحب
26:44یہ فرمائے گی
26:45یہ بھی ایک بہت
26:45اہم پہلو ہے
26:46اس موضوع کا
26:47کہ جس طرح
26:48کلمات کفر ہوتے ہیں
26:49اسی طرح
26:51کلمات ایمان بھی ہے
26:52حادیث کریمہ
26:53میں بھی
26:53اس طرح
26:54جو ہے
26:55احادیث ہیں
26:56تو
26:56کیا فرماتے ہیں
26:57اس حوالے سے
26:58جنہیں ہمیں
26:58پڑھنے کی بھی
26:59ضرورت ہے
27:00اس کی تعلین
27:01دینے کی بھی
27:01ضرورت ہے
27:02میں چاہتا ہوں
27:02اس پر کچھ کلام
27:02ایک بات
27:03یاد رہے
27:04کہ
27:05بظاہر
27:07اسلام
27:07اور ایمان
27:08جو ہے نا
27:09یہ لازم
27:09اور ملزوم ہے
27:10بیش
27:11ان کو جدا
27:12نہیں کیا جا سکتا
27:13دوسرا یہ
27:14کہ کچھ
27:15کہنے والوں
27:17نے یہ فرمایا
27:18کچھ علماء کے نزدیک
27:19وہ کہتے ہیں
27:20زیادہ تر علماء کے نزدیک
27:21کہ
27:22مسلمان
27:24اسلام
27:24جو ہے نا
27:25یہ ظاہری
27:26اقوال کا نام ہے
27:27ظاہری طور پر
27:28آپ پڑھ رہے ہیں
27:29اور ایمان کا
27:31تعلق دل سے ہے
27:32عقیدے سے ہے
27:33عقیدے کا تعلق
27:34دل سے ہے
27:34تو کچھ نے
27:35اعمال کو
27:36ایمان کے ساتھ جوڑا
27:38اور کچھ نے
27:39اعمال کو
27:40اسلام کے ساتھ جوڑا
27:41اچھا
27:42دونوں کے ساتھ
27:43جوڑا جا سکتا ہے
27:43دیکھیں قرآن کریم میں ہے نا
27:45وَمِنَ النَّاسِ مَا يَقُلُوا عَمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ
27:48ہما ہم بھی مؤمنی
27:49لوگوں میں سے کچھ لوگ ایسے
27:50جو کہتے ہیں
27:51ہم ایمان لائے
27:51وہ ایمان والے نہیں ہیں
27:53زبان سے کہہ رہے لیکن
27:54اندر سے نہیں ہیں
27:55اور دوسری طرف آپ دیکھیں
27:57تو اس کا مطلب یہ
28:03کہ اسلام اور ایمان لازم و ملزوم ہیں
28:06ایمان دل سے عقیدے کا نام ہے
28:08تمام چیزوں کو ماننے کا نام ہے
28:10اور اسلام جو ہے وہ عمل کرنے کا نام ہے
28:12اچھا اب یہاں پر آپ دیکھیں
28:14کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں
28:16جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:19نے تعلیم ارشاد فرمائی ہیں
28:21کہ جس سے
28:22مطلب
28:22جسے کلمات اسلام کہا جاتا ہے
28:25کلمات ایمان کہا جاتا ہے
28:26میں سال کے طور پر
28:27اب آپ دیکھیں
28:28کہ اتنا اسٹرونگ کلمہ
28:30اتنا اسٹرونگ جملہ
28:32مجھے کہیں لاکر دکھا دیں
28:33جو جہنمی کو جنتی بنا دیں
28:35جو گناہ گھار کے سارے گناہ دور ڈالیں
28:38ایسی مشین اس دور جدید میں لے کر آئی ہے
28:41کہ انسان ایک مقام سے اندر راخل ہو
28:44انٹری رہ
28:45اور جب وہ ایک جٹ لے
28:46تو بالکل اندر سے پاکیزہ ہو
28:48ایسا کوئی بھی نہیں ہے
28:49لیکن میرے نبی علیہ السلام نے فرمایا
28:51من قال لا الہ الا اللہ
28:52جس نے ایک مرتبہ لا الہ الا اللہ کہا
28:56فقد دخل الجنہ
28:57وہ داخل جنت ہوگا
28:59اسی طریقے سے شہادت کے متعلق بھی ہے
29:01اشدو ان لا الہ الا اللہ
29:03وشدو ان محمد الرسول اللہ
29:05اچھا اسی طرح آپ یہ دیکھیں
29:07کہ جب کہیں پر کوئی مشکل مرحلہ آ جائے
29:10سامنے دشمن ذرا قوت والا ہو
29:12چاہے شیطان ہو
29:13چاہے کوئی بھی ہو
29:14تو کیا فرمایا
29:15اے ہمارے رب
29:20ہم پر صبر کو انڈیل دے
29:22وَسَبِتْ اَقْدَامَنَا
29:23ہمیں ثابت قدمی عطا فرما
29:26وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْقَافِرِينَ
29:28اور ہمیں کافر قوم پر
29:30جو ہے وہ فتح نسط عطا فرما
29:31اچھا اسی طریقے سے یہ بھی آپ تعلیم کیا گیا ہے
29:34کہ تیسرا کلمہ
29:36سبحان اللہ
29:36وَالْحَمْدُ لِلَّهَ
29:37اسی طرح چوتھا کلمہ
29:41یہ کلمہ بھی جو ہے وہ آحادیس کریمہ میں
29:50تعلیم ارشاد فرمایا گیا
29:51اسی طرح یہ دعا
29:52ربنا لا تزیق قلوبنا
29:55ہمارے دل میں اے مولا کجی مت ڈالنا
29:57بعد آئیت حدیتنا
29:59جب تُو نے ہدایت اتا فرما دی
30:00تو ہمیں اس پر ثابت قدم رکھنا
30:02وَحَمْ لَدَا مِلْ لَدُنْكَ رَحْمَةً
30:05اپنی طرف سے ہمیں رحمت اتا فرما
30:06اِنَّكَ أَنْتَ الْوَاحَابِ
30:08بے شک تُو اتا فرمانے والا ہے
30:10اس طرح کئی کلمات ہیں پھر قرآن کی تلاوت
30:13یہ ایمانی کلمات ہیں
30:15اسلام کی کلمات ہیں
30:16میرے مصطفیٰ علیہ السلام پر درود و سلام پڑھنا
30:20یہ کلمات ہیں
30:21اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا
30:22تو جتنا ان چیزوں کے ساتھ لگا رہے گا
30:25کبھی متزلزل نہیں ہوگا
30:27اور جب ان چیزوں سے ہٹ جائے گا
30:29اور خامہ خاہ اگر نماز بھی پڑھ رہا ہے
30:31اور دل میں کچھ بھی نہیں ہے
30:33تو وہ پھر کسی شائر نے کہا
30:35کہ عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی
30:38پتہ محبت کی جزا کس سے مانگے گا
30:40سجدہ خالق کو بھی
30:42ابلیس سے یہرانہ بھی
30:43تو حشر میں کس سے عقیدت کا سلح مانگے گا
30:46تو بات یہ ہے کہ جب نماز بھی پڑھ
30:48دل کے ساتھ پڑھ
30:49کہ میں ارحم الرحمن کی بارگاہ میں جھک رہا ہوں
30:51یہ کئی ایک قرآنی دعایں
30:54مفتی صاحب نے شاہد
30:55آپ جب قرآن کریم کی تلاوت فرمائیں گے
30:57تو اس میں آپ کو یہ دعائیں
30:58جا بجا نظر آئیں گی
31:00جو انبیاء علیہ السلام کی دعائیں ہیں
31:02اللہ تعالی نے ہمارے لئے یہ سمجھ لیجئے
31:04کہ توفے کے طور پر عطا فرمائیں
31:06کہ جب دعا کرو
31:07اس انداز میں کرو
31:08اور اللہ کی بارگاہ
31:08اور احادیث مبارکہ کے حوالے سے
31:10مفتی صاحب نے بہت امدہ
31:11ارشادات فرمائے
31:13کہ جو کلمات ہمیں دہرانے چاہیے
31:15تعلیم بھی دینا چاہیے
31:16اچھا روک صاحب
31:17ہمارے ہاں تصور یہ سمجھا جاتا ہے
31:19کہ کلمہ پڑھ لیا
31:19نماز پڑھ لی
31:20روزہ رکھ لیا
31:21حج کر لیا
31:22زکاة دے دی
31:23ہمارے اسلام ہو گیا مکمل
31:24اب یہ جو موضوع ہے
31:26اصل میں ایجوکیٹ کرنا مقصد ہے
31:28اور آپ کی تو پوری زندگی ایجوکیشن میں
31:31گزرگی اور پڑھاتے
31:32درس و تدریس کا ایک سلسلہ ہے
31:34تو یہ فرمائی گا
31:35اس موضوع کی اہمیت کے حوالے سے
31:36چاہتا ہوں
31:36جس کا انتخاب کیا گیا ہے
31:38ایمان اور اسلام
31:39ہم خوش نصیب ہیں
31:41کہ اللہ تعالی نے
31:43اپنے محبوب
31:46سرور کشور رسالہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:49کی ذاتِ گرامی کے ذریعے
31:50زندگی
31:52گزارنے کا
31:54عملی سلیقہ عطا فرما ہے
31:56بے شہر
31:57حضور کرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
32:00پوری حیاتِ طیبہ
32:02اگر آپ کہیے کہ
32:04ایک جملے میں
32:05تو وہ یہ کہ
32:06خود تو تکلیف اٹھائی
32:09تکلیف دی نہیں کسی کو
32:11بے شہر
32:11حضور کے حیاتِ طیبہ کا
32:13جو مرکزی
32:15تخیل ہے
32:18وہ یہ ہے کہ
32:19انسان اپنے لیے نہ جیے
32:22اپنے لیے نہ جیے
32:23دوسرے کے لیے جیے
32:25کیا بات
32:25اس لیے کہ جو تم فکر کرتے ہو نا
32:28تو ہم تو
32:30رنگنے والے کیڑے کو بھی دے دیتے ہیں
32:32تو تمہارا کام نہیں ہے
32:34فکر کرنا دوسرے کے لیے
32:36یہ ہمارا کام ہے
32:37کہ تم ہمارے احکامات پر عمل کرو
32:41ہم تمہارے نصیبوں میں
32:42خوش نصیبی کے وہ
32:43تمام آثار
32:45اللہ کی طرف سے
32:48اور رسول کی طرف سے
32:49عطا کر دیں گے
32:49کہ جس کی گواہی
32:51تم ایمان کے ذریعے دیتے ہو
32:53اب
32:54آپ کہتے تو یہ رہی ہے
32:56کہ صاحب میں توقل کرتا ہوں
32:58لیکن توقل ہو نہیں
33:00قرآن کریم کے آیات کے اندر ہے
33:02یہ ایمان کے حوالے سے
33:03توقل ہے
33:04اخلاص ہے
33:04اور یہ سارے معاملات ہیں
33:06یہ ایمان بڑھتا کب ہے
33:08اور کم کب ہوتا ہے
33:09جب یقین بڑھ جاتا ہے نا
33:11اور اس پر یقین کے ساتھ
33:13عمل بھی بڑھتا ہے
33:14کیا بات؟
33:15تو آپ یقین جانئے
33:16کہ خود بخود یہ محسوس ہوتا ہے
33:17کہ میں اس راستے پر چل رہا ہوں
33:19جو وہ راستہ
33:20ایمان کی طرف لے کر
33:21کامیابی کے راستے کی طرف لے کر جا رہا ہے
33:23لیکن
33:25جب قول و فعل میں تضاد ہونا
33:26لما تقولونا مالا تفالون
33:28کہ منافقت ہو
33:29میں بار بار لفظ استعمال کر رہا ہوں
33:30منافقت
33:31کہ جب منافقت ہو
33:33معاشرے کے اندر
33:34اور جھوٹ زبان پر ہو
33:35اور کلمہ طیبہ
33:37اور حکامات
33:38اور شریعت
33:38دوسروں کے لئے
33:39اور اپنے لئے کچھ بھی نہ ہو
33:40اور عدل کے معاملات آئے
33:43تو عدل کے سارے تقاضوں کو پھیک کر
33:45یہ کہے کہ
33:46صاحب میں پامال کر رہا ہوں
33:47سب کچھ کیوں کہ
33:48میرا مفاد ٹکرار ہے
33:49حضور علیہ وسلم نے
33:51اسی معاشرے کو تو ختم کیا تھا
33:52اسی کو تو اپنے پیرو تلے روندہ تھا
33:56اپنے
33:57حجت الودا پورا اٹھا کے دیکھ لیجئے
33:59اس کی ایک ایک لفظ
34:00ایمان کی تعبیر و تشریح ہے
34:02اور آج
34:03میں نصیت نہیں کر رہا
34:06کیونکہ
34:06میں ناصر نہیں ہوں
34:08میں گناہگار ہوں
34:09لیکن ایک بات ارس کرتا چلوں
34:11کہ
34:12ہماری کامیابی
34:14اور ہماری ناکامی کے درمیان
34:17ایک
34:18ایک خط تنسیخ ہے
34:20اس خط تنسیخ میں
34:23اب یہ ہم پر ہے
34:25کہ ہم کس کا انتخاب کرتے ہیں
34:28کامیابی
34:29اس عقیدہ کاملہ کا نام ہے
34:33بقول شاول اللہ محدد زیلوی کے
34:35کہ جس میں ایک بار جب رب کے سامنے سر جھگ گیا
34:38تو پھر کسی اور کے سامنے نہ جھگ گیا
34:40ہوئی ہوئی ہوئی
34:40کیا بات
34:41اس کو تجلہ
34:42تجلہ اولہ کے نام سے انہوں نے تعبیر کیا ہے
34:45علم الالہیات کے اندر
34:47اور بقول اقمال کے
34:48کہ جب دل چھک گیا
34:51تو وجود سے
34:53حضور کے عشق کی محبت کی
34:56وہ خوشبویں اور لپیٹیں اور روشنی
34:58جو سب کے لئے آتی ہے
35:01وہ اس طرح سے محسوس ہوتی ہے
35:03کہ اندھیرے میں بھی
35:05اگر وہ مومن
35:06چل رہے ہو
35:07دو مومن
35:08حدیث کے طرف اشارہ کر رہا ہوں
35:10اور وہ دونوں مومن چل رہے ہیں
35:12مومنین
35:13تو ان کے آگے آگے چراغ چل رہے ہیں
35:15اور وہ روشنی چل رہی ہے
35:18یہاں تک کہ جب وہ ایک دوسرے سے جدا ہوتے
35:20تو وہ روشنیاں بھی ان کے ساتھ چلی جاتی ہیں
35:22یہ ایمان کی روشنی ہے
35:24جو اندھیروں میں انہیں بچاتی ہے
35:27اس گمراہی سے
35:28کیا بات
35:29ورنہ یاد رکھیں ہم
35:30کہ ہم
35:32جو دنیا کے اندر
35:33اس درجہ
35:34ترقی آفتہ قوم ہوا کرتے تھے
35:37آج کیا سبب ہے
35:39اور ایک پتر سکرتہ چل رہے ہیں
35:41حال ہی میں
35:41آپ نے ایک بات محسوس کی ہوگی
35:43کہ الحمدللہ
35:45سوما الحمدللہ
35:46ملت اسلامیہ کے نوجوانوں میں
35:48اب یہ رجحان آیا
35:50اور قبلہ مفتی صاحبی تائید کریں گے آپ بھی
35:52کہ اب ہمارے نوجوان
35:53مسجدوں میں زیادہ جاتے ہیں
35:55حفظ قرآن زیادہ کر رہے ہیں
35:59والدین بھی جو مغربی دنیا میں رہتے تھے
36:01انہیں نظر آ گیا
36:02کہ پورے پچاس ساٹھ سال
36:03زندگی وہاں گزار لی
36:04کچھ بھی نہیں ہے
36:05اگر ہے تو حضور کی غلامی
36:07اور ان کے قدموں میں سبب ہے
36:08سبحان اللہ
36:08میں جگہا ہوں
36:09مفتی صاحب پیغان دیجئے گا
36:11آج کی موضوع پیغان
36:11میں بس یہ کہنا چاہوں گا
36:13کہ
36:14اللہ رب العالمین
36:15ہم سب کو
36:16ایمان پر استقامت نصیب فرمائے
36:18کوئی بھی عمل کیجئے
36:20اس یقین کے ساتھ
36:22کہجئے کہ
36:22اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے
36:23اور دوسری بات یہ کہوں گا
36:25کہ کوئی بھی عمل چاہے
36:26وہ چھوٹی سی نیکی کیوں نہ ہو
36:28اس میں اخلاص ہونا چاہیے
36:30اللہ تعالیٰ
36:31کوئنٹیٹی نہیں دیکھتا
36:33آپ کی دلوں کی نیتوں کو دیکھتا ہے
36:35ہو سکتا ہے
36:36کہ وہ عمل وہ نیکی
36:37جو چھوٹی سی بظاہر لگ رہی ہو
36:39اور آپ وہ
36:40اللہ کی رضا کے خاطر کر رہے ہیں
36:42وہی نیکی
36:43آپ کے لیے باعث مغفرت بن جائے
36:45واہ واہ واہ
36:46کیا کہنے کیا کہنے
36:47مفصد صاحب آپ کی تشویہ افریقہ
36:48بہت شکریہ ادا کروں گا
36:49بہت امدر کلام فرمایا
36:50آپ نے اقتدا سے لے کر اب تک
36:52اور ڈاکس صاحب
36:53کمال انداز میں
36:54آپ نے بھی
36:54ماشاءاللہ
36:55آج کی اس موضوع کو
36:56پیغام بھی
36:57ایک بہت خصورت دیا
36:58اور اس پر جو آپ نے
36:59جوابات اینایت فرمائے
37:00ناظرین محترم
37:01آج کا موضوع جو تھا
37:02آپ کی حوالے کرتے ہیں
37:04اور ایمان اور اسلام
37:05ہم بطور مسلمان
37:07اس بات پر ہمیں
37:08اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
37:09کہ اللہ تعالیٰ نے
37:10اپنے بندوں میں پیدا کیا
37:12اور اپنے ماننے والوں میں پیدا کیا
37:14اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
37:16کی امت میں پیدا کیا
37:17اب اتنا کافی نہیں ہے
37:19کہ ہم توحید اور رسالت پر
37:21ایمان رکھیں
37:21اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:23کی اتباہ کریں
37:24بلکہ اس میں کوشش کریں
37:26سمجھنے کی اس کو
37:27چونکہ دین کو سمجھنے کے حوالے
37:30تفقیف الدین کے حوالے سے
37:31بہت زیادہ ہمارے ضرورت ہے
37:33آج امت کو
37:33آج جو سوشل میڈیا نے
37:35جتنی برائیوں کو عام کر دیا ہے
37:36اور جتنی گمرائی بھی عام ہو رہی ہے
37:38تو اس پر بہتر یہ ہے
37:40کہ آپ اس قسم کے پروڈرائم دیکھیں
37:42جو اے آر وائی کیو ٹی وی پیش کرتا ہے
37:43مستند علماء حضرات کو بلائے جاتا ہے
37:46اور بہت دقیق موضوعات کو
37:48بہت آسان الفاظ میں
37:49اس کی وضاحت آپ تک پہنچائی جاتی ہے
37:52تاکہ ایک جو
37:54درس و تدریس کا سلسلہ ہے
37:55وہ بھی جاری اور ساری رہے
37:56اور ایک آویرنس کا سلسلہ جو
37:58ایمان کے اور اسلام کی جو آویرنس ہے
38:00وہ بھی پوری دنیا میں پہنچائی جائے
38:02اس کے ساتھ ہی
38:03اپنے میزبان محمد رئیس احمد کو
38:05اجازت دیجئے
38:05اللہ حافظ

Recommended