Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Farooq e Azam RA - Talk Show

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Allama Shehzad Mujadadi, Mufti Khalil Ahmed Qadri, Sajid Ali Chishti

#farooqeazamRA #aryqtv #hazratumarfarooq

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00فاروق عظم
00:02سرابابندگی فاروق عظم
00:30اور اتنے امتیاز دے کر
00:31دنیا میں بھیجتا ہے
00:33کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے
00:35علم و دانش کے تعلق سے دیکھا جائے
00:39جرت و بہادری کے تعلق سے دیکھا جائے
00:42حق گوئی کے تعلق سے دیکھا جائے
00:44ڈومیننس کے حساب سے دیکھا جائے
00:47ہر اعتبار سے وہ شخصیت
00:49نمائع نظر آتی ہے
00:51سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:54کی شخصیت بلا شبہ
00:56ان شخصیات میں سے ایک ہے
00:58کہ جنہیں اللہ رب العزت
01:00نے اتنی صلاحیتیں عطا کی
01:02اتنی ہما جہد شخصیت ہے
01:05کہ آپ کی حق گوئی
01:07آپ کی ڈومیننس معاشرے میں
01:10آپ کا مقام
01:11آپ کا مرتبہ
01:12آپ کی علم و آدانش
01:14آپ کی فکر
01:15آپ کی آگئی
01:16یہ ایک ایسی انتیازی خصوصیات ہیں
01:19کہ جس کا اثر پھر رہتی دنیا تک رہتا ہے
01:23یہی وجہ ہے
01:25کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:27کا احترام
01:28آپ کی شخصیت
01:30آپ کی انتیازی خصوصیات
01:32آپ کی صلاحیتوں کا
01:34اطراف
01:35مسلمان تو یقیناً
01:37ایمان سمجھ کر کرتے ہیں
01:38عقیدت سمجھ کر کرتے ہیں
01:40غیر مسلم بھی
01:42حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:45تعریف کرتے نظر آتے ہیں
01:47ان کی صلاحیتوں کا
01:48اطراف کرتے نظر آتے ہیں
01:50آج کی اپیسوڈ میں
01:52ہم سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:54ان امتیازی خصوصیات
01:57اور ان کی
01:58بے پناہ صلاحیتوں کا
02:00تذکرہ کریں گے
02:02ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:03ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
02:05حضرت علامہ
02:07ڈاکٹر محمد شہزاد مجدیدی صاحب
02:10موجود ہیں
02:10اسلام علیکم
02:11بہت شکریہ مجدیدی صاحب
02:13آپ کے عامد کا
02:14اور ایک اور ممتاز عالم دین
02:16قبلہ مقتی قلیل احمد قادری صاحب
02:18اسلام علیکم
02:19مقتی صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
02:22اور عالمی شرطی آفتہ خوشگلو
02:25سنا خان
02:26ساجز چشتی صاحب
02:27امار ساتھ تشریف فرما ہے
02:28اسلام علیکم
02:29وعلیکم
02:29چشتی صاحب بہت
02:30آغاز کرتے ہیں نات سے
02:33ڈیو
02:39Ah
02:45Ah
02:50Ah
02:58Hmm
03:00Ah
03:05हर तरफ है फुशी मदीने में
03:19हर तरफ है फुशी मदीने में
03:31कब है कोई दुखी मदीने में
03:39कब है कोई दुखी मदीने में
03:49शुकर परबर दिकार है तेरा
03:59शुकर परबर दिकार है तेरा
04:09हाजरी हो गई मदीने में
04:19हाजरी हो गई मदीने में
04:29मुझसे पिछडे हुई थी मुदत से
04:39मुझसे पिछडे हुई थी मुदत से
04:49जिन्द की आमिली मतीने में
05:09जिन्द कानी दवाम पाजाए
05:23जिन्द कानी दवाम पाजाए
05:32सांस हो आखरी मतीने में
05:41सांस हो आखरी मतीने में
05:52जो भी आया वबा मुराद हुआ
06:06जो पिया वबा मुराद हुआ
06:15सबकी जो ली भरी मतीने में
06:23मुत पर हो गया सुखन सर्वर
06:36मुत पर हो गया सुखन सर्वर
06:45ना तु होने लगी मतीने में
06:55हर तरफ है
06:58खुशी मतीने में
07:04कब है कोई
07:08दुखी मतीने में
07:14बहुत खुब माशालला बहुत खुब
07:18कि अबला सेदना अमर फारू के जिल्ला आता है
07:21बहुत इंत्याजी खुसी आता है
07:24वो ऐसी शक्सियत के जिनकी
07:27सीरत के
07:29अंदाज जो हो पूरी तारीख पर सब्त नजर आते हैं
07:33बिस्मिल्लाह रह्मान रहीम
07:37बहुत रहुत आते हैं
07:44सेदना अमिर लमूमीन
07:46खलीफा राशिद खलीफा सानी
07:48अमर बिन खताब फरुक आज़्ाजम
07:51रदी बनु अदी कभीला है आपका
07:54जिया
07:55और खताब आपके वालिद गिरामी का नाम है
07:59बनु अदी जो हैं ये सफारत के साथ
08:02in this relationship
08:04when we have been in the UK
08:06and in the UK, there was a lot of
08:08this community
08:10was known to be a
08:12very good community
08:14and a great community
08:16was a great community
08:18and a hero
08:20of which the people
08:22were in the UK
08:24and all that
08:26was a great community
08:28and all that
08:30There is one person with one person.
08:32The Prophet of Zayed bin Khattab is your brother.
08:35They are very first of all.
08:37They are very first of all.
08:38They are very first of all.
08:40They are very first of all.
08:42And they are very first of all.
08:44This is like a scientific and scientific.
08:48Shawari, Shawzori, Fn Sipahgari, Ilm Al-Annsab, Sifarath.
08:54Sifarath you can understand.
08:55Ambassador to you.
08:57See, you can understand.
09:00I can understand.
09:02Then you can understand.
09:04A hero, champion and ideal,
09:07and this is a strange thing.
09:11This is a strange thing.
09:13It is a attraction.
09:15It is a attraction.
09:17It is a view of God's eyes.
09:19In the picture of God's eyes.
09:21In the picture of Islam,
09:23in the picture of God's eyes.
09:25who are well
09:27the Islam
09:28I am
09:29there is one thing
09:31that the right thing
09:32why did he do it
09:34the whole thing
09:35completely
09:36the talent
09:37skill
09:38skill
09:39skill
09:39skill
09:39skill
09:40skill
09:41skill
09:43skill
09:43skill
09:45skill
09:45skill
09:48skill
09:50skill
09:52skill
09:54these are not a No.
09:57these are un 물론 and cherもう it got
09:59another place now without any more
10:02I also know where theyカ LORD
10:03coming out of nothing
10:04meaning this night the lie
10:06vt mij fed
10:08thatiji answered the morning
10:09then morning
10:12evening
10:17the one more
10:19you have
10:20mostamentos
10:21say firmly
10:23تو کیوں کے حوالے سے جب سے میں نے یہ دو
10:25uenciaل پڑے س amb علمومنین صديقہ بنت صدیق
10:29سید آئشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ
10:31وہ فرماتی ہے زینو مجالسکم بذکر عمر
10:35عمر کی تو بڑی شان ہے
10:37اپنی میکلوں کو سجانا ہو عزت دینی ہو
10:40تو بذکر عمر سے دو اور مولا علی
10:42سیدنا علی المرتضید شیر خدا حیدر
10:46کہdayل RM کررم allوج realmenteicherung فرماتے ہیں
10:51God
10:52Lord
10:53Allah
10:56He said
10:58Allah
10:59Allah
11:00Allah
11:00Yes
11:01How do we know that?
11:03What will we say?
11:03And then
11:03Aqa Karim
11:04And then
11:06Aqa Karim
11:08Yang
11:08Aqa Nubadi
11:09Nebi
11:11Lekan
11:12Yomara
11:12Yomara
11:13Yomar
11:14Yomar
11:14Yomar
11:14Yomar
11:15Yomar
11:16Yomar
11:17Yomar
11:18Yomar
11:18Yomar
11:19Yomar
11:19Yomar
11:20Yomar
11:21صلاحیت دو صلاحیت چار چیزیں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
11:26عنہ تو ایسے جیسے مرقع نظر آتے ہیں یعنی حق ہوئی بھی ہے علم بھی
11:31ہے فهم و فراسط بھی ہے بات کرنے کا ڈھنگ بھی ہے جرت و بہادری بھی
11:37ہے یہ ایک ہی شخصیت میں اکٹھی ہو جائیں کم نظر آتا ہے بسم اللہ
11:44رحمان الرحیم اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
11:48وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآ
12:18Wow
12:48eight-eighths sallah عمر کے اندر ایسی جلوت
12:50اور بہادری پھر وفاق کا عالم یہ
12:52ہے کہ جب کبھی بھی کریمہ
12:54کا تشریف فرما ہوتے اور آپ کے
12:56سامنے کوئی شخص آ کر کوئی گستاکی کی کوشش
12:58کرتا تو آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ
13:00لیں جو شخص سب سے پہلے کھڑے ہو کے کہتا
13:02اللہ کے نبی مجھے اجازت دیں
13:03ان ندری بہ اونہ کا ہو کہ ہم اس کی
13:06گردن کٹیں وہ حضرت عمر بن خطاب ہوا
13:08کرتے ہیں ایسی کی فیات صرف آپ
13:10زندگی میں مل سکتی ہے واہ واہ بہت خوب
13:11ناظرین ایک مختصر صاحب فعلیں گے
13:14وقف کے بعد لونٹے ہیں ناظرین اکرام
13:16خوش آمدید سیدنا عمر فاروق رضی اللہ
13:18تعالیٰ عنہ کی صیرت کے حوالے سے خاص
13:20جو ان کی شخصیت میں
13:22ایک صلاحیتوں کا ایک
13:23امبار نظر آتا ہے ایک حجوم
13:26نظر آتا ہے اور ان کی
13:27شخصیت جو ہے وہ ہمہ جہت نظر آتی
13:30ہے اس حوالے سے بات ہو رہی پھر جب آپ
13:32ہجرت فرماتے ہیں تو مشرقین
13:34مکہ کا ایک ڈر تھا
13:36ظلم و ستم کی انہوں انتہا کر
13:38رکھی تھی اکثر لوگوں کو
13:40چھپ کر نکلنا پڑتا ہے سیدنا
13:42عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی
13:43ڈومیننس دیکھئے کیا کیا بلکل
13:46ادازی مفتی کانفیڈنس بھی دیکھئے
13:48جی کانفیڈنس دیکھئے
13:50توقع علاللہ دیکھئے
13:52تعلق باللہ دیکھئے تعلق
13:53بالرسول دیکھئے اسلام کی حقانیت
13:56کا جذبہ دیکھئے
13:57سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ
14:00فرمایا کرتے تھے کہ جب سے
14:02عمر نے اسلام قبول کیا ہے
14:04اس کے بعد ہمیں کسی نے
14:06نیچا نہیں دکھایا
14:07اس لمحے سے لے کر پھر جو
14:11ہجرت کا لمحہ آیا اور ہجرت کے ساتھ
14:13نے ایک بڑا ایک اختصاصی
14:16تعلق اور انفرادی تعلق
14:18ہے سیدنا امیر المومنین فاروق
14:20اعظم رضی اللہ عنہ کا وہ کیا ہے
14:21بھلا آپ نے جب اسلامی
14:24کلنڈر آپ کی خلافت
14:25کے دور میں بات ہوئی نا کہ اس
14:27مسلمانوں کی تاریخ کہاں سے شروع کی جائے
14:29تو فرمایا ہجرت مدینہ سے
14:32یہ ہجری سال جو ہے
14:34یہ سیدنا فاروق اعظم
14:36رضی اللہ عنہ کی دریافت ہے
14:37اچھا کہ نقطہ آغاز
14:39یہ ہے جب تلال بدر
14:42علینا من صنیات الودائی
14:44کیا بجے
14:46کیونکہ فاروق اعظم کے نزدیک
14:48اسلام کی تاریخ کا جو
14:50ٹرننگ پوائنٹ ہے اور جو
14:52سب سے بڑا
14:54کمال ہے جس موڑ سے وہ شروع
14:56ہو رہا ہے وہ ہجرت کا موڑ ہے
14:58مکہ معظمہ سے نکل کے
15:00جب ہم مدینہ کی شہرہ پر
15:02چڑ رہے ہیں آئے آئے آئے
15:04وہاں سے جو اشاعت کا جو
15:06ایک کیفیت ہے
15:08فتح باب ہو رہا ہے
15:09اللہ کی بارگاہ سے
15:11اتنی گہری نظر تھی آپ کی اس عمل پر
15:15مجھے لگتا ہے
15:16ذوقن اس بات کو جو شخص سمجھتا ہے
15:19پھر وہ سمجھے گا کہ
15:20فاروق اعظم کیوں اعلانیاں جا رہے تھے
15:22وہ پیچھے کیا سوچ رہے ہوں گے
15:26کیونکہ یہ ویجینری شخصیت ہیں
15:28دیکھیں آج کی موڈرن ترین ورڈ میں
15:30یوکے دیکھ لیں
15:33اور ویسٹرن ممالک دیکھ لیں
15:34حتیٰ کہ سیکنڈی نیوین کنٹریز
15:36دیکھ لیں وہاں امرین لاوز جو ہیں
15:38وہ آج بھی نافذ ہیں
15:40انہیں پتہ ہے کہ یار وہ ان کا وزڈم لیول
15:42بندے کا کیا تھا
15:43کہ اس دورے یعنی پسمندگی میں
15:46بیٹھ کر ایسی موڈرن
15:48اپروچ ایسی جدت
15:50کہ راتوں کو روتے ہوئے
15:52بچوں کی بھی خبر ہے پیدا ہونے والے
15:54بچے کا بھی دھیان ہے اور
15:56بوڑے بندے کی یعنی سینئر سٹیزن
15:58کا تصور فاروقی آزم
16:00نے دیا ہوا ہے
16:01یہ چھوٹے بچے کی کفالت اور
16:04ایک سٹیٹ کی طرف سے
16:06ویلفر سٹیٹ کا کانسپٹ
16:08یہ فاروقی آزم اس کے بانی ہے اور بھی
16:10اتنا کچھ ہے وہ تو خیر اس میں
16:12ہم کیا اس مختصر سے وقت میں کیا بات کریں
16:14ہجرت کو جس طرح
16:16فاروقی آزم نے دیکھا ہے مجھے
16:18تسلیم صاحب نہیں لگتا کہ کوئی اور
16:20اس طرح دیکھ سکا ہو
16:21ظاہر ہے جیسے آپ امرجنسی کی حالات آپ
16:24بھی بتا رہے ہیں اور تھے بھی
16:26یہ ہی اتنا ہی تھا کہ میں کسی طرح
16:28مدینہ پہنچ جاؤں
16:29یہ چونکہ ایک منتظم شخصیت
16:34تھے اور
16:35علم و فضل کے حوالے سے
16:38تحقیق اور تاریخ اور انصاب
16:40پہ جیسی ان کی نظر تھی
16:41اور مستقبل پہ جیسی اسلام کے
16:44ان کی نظر تھی اس کے نتیجے مجھے لگتا ہے
16:46کہ اسلامی تقویم اور کلنڈر کی
16:48بنیاد انہوں نے
16:50ہجرت واقعہ ہجرت کو
16:52بنایا ہے مشرقین مکہ مفتی صاحب
16:54کو بھی شامل کرتے ہیں درے ہوئے
16:56بھی تھے آزت عمر سے
16:57یہ ڈر بھی تو ہے نا خوف بھی
17:00کہ ان کو کچھ نہیں کہہ سکتے
17:02بلکل آپ ٹھیک فرما رہے ہیں چونکہ
17:04یہ تو تاریخ کے اندر بقیادہ بات لکھی ہوئی ہے
17:06حدیث شریف کے اندر دیوائیات کے اندر
17:08کہ آپ نے بقیادہ مکہ مشرفہ
17:10میں نماز ادا کرنے کے بعد خانا کا
17:12وقت سم نے اعلان کیا
17:13اگر کسی کا ارادہ ہو
17:17کہ اس کی ماں اس پر روئے
17:19وَيَتِمَا أُولَادُهُ
17:20اُس کی اُولَاد يَتِيم ہو جائے
17:22وَتُغْمِيَا زوجتُهُ
17:23اُس کی زوجہ ہے وہ مغموم زندگی گزارے
17:26تو فَلْجُلْقِنِي وَرَا حَازَ الْوَادِي
17:29میں نکر رہا ہوں
17:30وہ اس وادی کے پیچھے جا کر میرا مقابلہ کرے
17:38اعلان کر کے نکلے
17:39بیان کر کے بیان نکلنا
17:41اعلانیہ نکلے چیلنج کر کے نکلے
17:44چیلنج کرے ہو سکتا ہے کوئی تو آ جائے
17:46کیونکہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
17:48نے فاروقی آزم کا لقب دیا
17:50الفارق بین الحق والباطل
17:52حق اور باطل کے درمیان
17:54ایک خط تنصیف
17:56ایک لقیر ہے
17:57تو یہ آپ کی جررت اور بہادری کو مکمل طور پر واضح کرتا ہے
18:00یہی وجہ ہے کہ جہاں بھی سرکاہ تشریف فرما ہوتے تھے
18:03حضرت عمر
18:08پھر کسی جگہ پر ایک ایسا وقت بھی نہیں آیا
18:11کہ آپ نے مشورہ دیا ہو
18:12اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اکسس
18:14نے وہاں غور نہ فرمایا ہو
18:16آزان کا معاملہ ہے
18:17عزواج متحرات کے پردے کی حوالے سے آپ خود فرماتے ہیں
18:20اللہ پاک نے قرآن پاک میں میری تعاید فرمائی ہے
18:23تو جن باتوں میں تعاید فرمائی ہے
18:25آخر کیا وجہ ہے یہ آپ کی فکر اور دانائی
18:28لوگوں کے سامنے واضح طور پر کھول کے سامنے آتی ہے
18:30مفتی صاحب نے بڑی خوبصورت بات کی
18:55کیا اللہ رب العزت اس کا محبوب
18:57سیدنا عمر فاروق کو اس انداز کی عزت دینا چاہ رہا ہے
19:01کہ ان کی مو سے کہلوا کر
19:03اور پھر وہ دین کا حصہ بن جائے
19:06اس کی کیا بجا ہے
19:08یہ صرف عزاز نہیں ہے یہ ایک آثورٹی ہے
19:11یاد رکھیں
19:13فاروق عاظم مجتحد ہیں
19:14اور زبان رسالت سے اس کی تعاید و تصدیق موجود ہے
19:18اور قرآن پاک میں بائیس مقامات ہیں
19:21موافقات عمر بن خطاب
19:23جس پہ امام سیوتی نے پورا رسالہ لکھا ہے
19:25اور بھی آئیمہ نے لکھا ہے
19:26ایک آتھ بار کسی کی تعاید میں
19:28فرش پہ بندہ کھڑا رائے دے
19:30اور عرش سے آیات کا نزول ہو جائی
19:32چھوٹی سی بات نہیں
19:33یہ واحد ہستی ہیں کہ جب بھی رائے دی
19:37یعنی ایسے موقع پہ بھی رائے دی
19:40کہ جب سارے صحابہ ایک طرف ہیں
19:42اکیلے عمر ایک طرف
19:43فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَقِّمُكَ فِي مَا شَجْرَ بَيْنَهُمْ
19:47ناموسِ رسالت پر بھی جو قانون اور ایکٹ بنا ہے
19:55وہ فاروقِ آزم کے بحاف پر بنا ہے
19:57اور قرآن کی نص کی شکل میں بنا ہے وہ
19:59اب دیکھئے ان کا لیول کیا
20:02اس لئے آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا تھا
20:04کہ پچھلی امتوں میں بھی محدث
20:06ایک ہوتا ہے محدث جو حدیث روایت کرے
20:08محدث گزرے ہیں
20:10جن سے اللہ برائے راست کلام کرتا
20:12صاحبِ الْحَامِ حَسْتِيَا
20:14الْحَقُ يَنْتِكُ عَلَى لِسَانِ عُمْرِ
20:18پر فرمائے
20:19اللہ نے حق کو ہمیشہ کے لیے
20:24عمر کی زبان اور اس کے قلب پر رکھ دیا
20:27یہ وجہ تھی کہ جب بولتے
20:29جب رائے دیتے
20:30تائیدِ ربانی
20:32اس کی حق میں آیت کی شکل میں نازل ہوتی
20:34جبریلِ امین آجاتے
20:36حتیٰ کہ بعض مواقع پر
20:38جیسے یہ موقع تھا
20:39چونکہ ذاتِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم
20:41ناموس آپ کی ذات براہ راست آگئی بیچ میں
20:43تو آپ نے راہے نہیں دی
20:45خموشی اختیار کی
20:46کہ وہ میری ذات کا معاملہ ہے
20:47بندہ مار دی ہے
20:48عمر بن خاطعب نے گردن بھی اڑا دی
20:50تو میرا فیصلہ بنتا ہی نہیں نا تھا
20:52تو آقا کریم علیہ وسلم نے سکوت کیا
20:54رب نے قرآن اتارا
20:56بائیس ایسے مقامات ہیں
20:57وجہ کیا ہے
20:58کہ فاروقِ عاظم کو
21:00اللہ تعالیٰ نے قرآن میں
21:01اور آقا کریم علیہ السلام نے حدیث میں
21:03یہ ایتھارٹی دی ہے
21:05چونکہ یہ صاحبِ اجتحاد ہے
21:07صاحبِ رائے ہے
21:08اور رائے بھی دیتا ہے
21:10تو اس کے حق میں قرآن اترتا ہے
21:11اللہ اکبر
21:12اس لیے جو بات عمر کہے گا
21:14وہ دین بنے گا
21:15وہ سنت بنے گی
21:16وہ حدیث بنے گی
21:18اور امت پہ حجت بنے گی
21:19سبحان اللہ
21:20صحابہ سے جو آپ کا تعلق ہے
21:22محبت کا
21:23صحابہ بھی قدر کرتے ہیں
21:25سیدنا عمر فاروق
21:26اہلِ بیت سے آپ نے
21:27جو عدب اور احترام
21:29کا رشتہ قائم کیا ہے
21:30وہ تو امت کے لیے
21:31مثال بن گیا نا
21:33یہ اس میں کوئی شک نہیں ہے
21:34کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:35کے کل صحابہ کے ساتھ
21:37آپ کا تعلق ہے
21:37لیکن ایک چیز کو
21:39میں واضح طور پر جو دیکھتا ہوں
21:40حضرت عبو بک صدیقہ دور ہے
21:42اور حضرت عمر آپ کے ساتھ کھڑیں
21:43یہاں دو جہات
21:45آپ کی سامنے آ رہی ہیں
21:46ایک جہ تو یہ ہے
21:47کہ آپ اپنی دانائی کی وجہ سے
21:49ساتھ کھڑیں
21:49دوسرا آپ کی بقیادہ
21:51حضرت صدیقہ اکبر کی بارگاہ میں
21:53تربیت بھی کی جا رہی ہیں
21:54آپ جیسے قرآن کریف
21:55فرقانی حمید کو
21:56اکٹھا کرنے کی بات ہے
21:57تو حضرت عمر کھڑو کے
21:58ارز کرتے ہیں
21:59کہ جو کام رسول اللہ نے نہیں کیا
22:00ہم کیسے کر لیں گے
22:01اور صدیقہ اکبر نے
22:03ان کی بقیادہ
22:04تعید فرمانے کے بعد
22:05پھر ان کو سمجھا بھی رہے ہیں
22:06ایک طرف آپ کی
22:08تربیت بھی کی جا رہی ہے
22:09کیونکہ آنے والے دور میں
22:10ایک ایسا قانون
22:12آپ کی بارگاہ سے نکلنے والا ہے
22:13جو اسلام کو
22:14ہمیشہ کے لیے قیم اور دیم
22:15رکھنے والا ہے
22:16یہ صحابہ کے ساتھ
22:17آپ کا تعلق رہا ہے
22:18اور حضور کے
22:20دنیا سے پردہ
22:21فرما ہو جانے کے بعد
22:23ابو بکر کے صدیق کے دور میں
22:25اسلام میں
22:26سب سے زیادہ مشاورت
22:27جس کی سامنے آئی
22:28قانون سازی سے لے کر
22:30حکومت تک
22:30بلکہ حضور کے دور سے ہی
22:32حضور کے دور میں
22:33اس طرح ابھی ذکر بھی ہو رہا تھا
22:34کیونکہ ابھی صحابہ کی بات ہوئی ہے
22:35تو سب سے زیادہ
22:37جس بندے کو مشیر بنایا گیا
22:39حضور صدیق کے دور میں
22:40بھی مشیر رہے
22:41اور باقی ادوار کے اندر
22:42آپ کا اپنا دور بھی ہے
22:44ساری کے ساری قانون سازی
22:45جو ہے وہ آپ کی
22:46عقل اور دنائی
22:47اور فرست اور فہم
22:48یہ ساری چیزیں
22:49اس کے آس پاس گھومتی ہیں
22:50یہ صحابہ کے ساتھ
22:51ناظرین یہاں
22:53ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
22:54وقفے کے بعد
22:55یہ ذکر بھی ہوگا
22:56کہ سیدنا عمر فاروق
22:58رضی اللہ تعالی عنہ
22:59اس طرح اہل بیت کی
23:00سرکار کے گھر والوں کی
23:02محبت اور مودت
23:03وہ مثال بن گئی
23:04امت کے لیے
23:05ایک مختصر سے
23:07وقفے کے بارے
23:07ناظرین اکرام خوش آمدید
23:09آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
23:10فاروق آزم
23:11رضی اللہ تعالی عنہ
23:13تسلیم صابری کے ساتھ
23:14اور جس طرح
23:15سیدنا عمر فاروق
23:17رضی اللہ تعالی عنہ
23:18نے
23:18اقل صلی اللہ علیہ وسلم
23:20کے اہل بیت
23:21آپ کے بچوں
23:22آپ کے گھر والوں سے
23:23محبت کا اظہار فرمایا
23:25جس طرح ان کی
23:26ان کی تعظیم
23:27اور توقیر کی ہے
23:28وہ بھی
23:28امت کے لیے
23:30مثال بنی
23:30کبلا
23:31جی بلا شبہ
23:33یہ کیسے ہو سکتا
23:34آقا کریم علیہ السلام کی
23:36محبت ہو
23:38اور ان کے گھر والوں کی
23:39محبت نہ ہو
23:40ممکن نہیں
23:41اچھا فاروق آزم
23:43دو طرح سے
23:46خود اہل بیت میں
23:47شامل ہیں
23:47ایک تو
23:49آقا کریم علیہ السلام
23:50نے فرمایا
23:51کل سبب و نصب
23:52منکتیون
23:53یوم القیامت
23:54اللہ سببی و نصب
23:56یہ لوگ اس کو
23:56نامکمل پڑھتے ہیں
23:58اس حدیث کو
23:58صرف نصب نہیں
23:59سبب بھی فرمایا
24:01یعنی جہاں جہاں
24:02میری ساہریت
24:03رشتے داری ہے
24:04یا سسرالی
24:05یا دامادی
24:06وہ بھی میرے
24:07اہل بیت میں
24:08میرے گھر والوں میں
24:09شامل ہیں
24:09اور وہ نسبت بھی
24:10بیسے ہی قائم رہے گی
24:11جیسے نصبی نسبت
24:12قائم رہے گی
24:13حشر میں
24:14سب نسبتیں
24:15کٹ جائیں گی
24:15میری سبب بھی
24:17قائم رہے گا
24:17میرا نصب بھی
24:18نصب بھی قائم رہے گا
24:20اب سبب میں
24:21سسر ہیں
24:21حضور علیہ السلام کے
24:22سبحان اللہ
24:24سبحان اللہ
24:24یہ وہ پہلو ہے
24:26جو جوڑتا ہے
24:26فیملی سے
24:27یعنی یہ کوئی
24:28باہر کھڑا بندہ نہیں
24:29جو ان سے
24:30محبت کا ادھار کر رہا ہے
24:31ان کے گھر کا
24:32حصہ ہے
24:32ان کا فرد ہے
24:33اب کیسے نہ کرے
24:35دوسری بات یہ ہے
24:36کہ آپ
24:37سیدنا
24:38صدیق اکبر کے
24:39بیسے ہی عاشق تھے
24:40آپ کا یہ ہے
24:41کہ میں نے جب سے
24:42ارشاد پڑا ہے
24:43میں نے کہا
24:43یہ تو سب سے بڑا
24:45اور سب سے پہلا
24:46عاشق ہے
24:46صدیق اکبر
24:47اتنا بڑا عمر
24:49ہم جن کی شانیں
24:50ہم سے بیان نہیں ہو رہی
24:51اور ہو سکتی بھی نہیں
24:53کہتے ہیں
24:54کاش میں عمر نہ ہوتا
24:59میں ابو بکر کے
25:00سینے کا ایک بال
25:01اس پائے کی ہستی
25:04ایسی شخصی ہے
25:05اب کچھ اشار اجازت ہو
25:07تو پیش کر دیں
25:08بسم اللہ
25:08منقبت کے
25:10بارگاہ فروق عاظم میں
25:11مطلع ہے کہ
25:15کنز یقینوں
25:16صدق کا نوری
25:18گوھر عمر
25:19کنز یقینوں
25:23صدق کا نوری
25:24گوھر عمر
25:25اعزاز دین
25:28صاحب نتک و نظر
25:30عمر
25:31سبحان اللہ
25:32اے پاسبانے
25:33عظمت خیر البشر عمر
25:36ماشراللہ
25:37اے پاسبانے
25:39عظمت خیر البشر عمر
25:41گستاخ کے لیے
25:43ہے نشان خطر عمر
25:45عمر
25:46اور محبوب حق
25:47محافظ ناموس مصطفیٰ
25:50صبح
25:50محبوب حق
25:52محافظ ناموس مصطفیٰ
25:55روح جلال
25:56عظمت تیغ و تبر
25:58عمر
25:59اور اس کی مثال
26:01ڈھونڈ کے لاؤں
26:02کہاں سے میں
26:02و و و و و
26:04اس کی مثال
26:05ڈھونڈ کے لاؤں
26:06کہاں سے میں
26:07ہے انتخاب
26:09چشمشہ بہر و بر عمر
26:11عمر
26:12سبحان اللہ
26:13اس کی مثال
26:14ڈھونڈ کے لاؤں
26:15کہاں سے میں
26:16he is inot ramen
26:18shahe bahro bar umar
26:20and taurat mein hay
26:22jis ke menakib licked
26:23who he is
26:25taurat mein hay
26:27jis ke menakib licked
26:28who be a kamal
26:30paiker i'ilm o'hunar
26:32umar
26:33hakim
26:34jis ke zereh
26:35terserrif
26:36bahrro bar
26:37halah
26:38hakim
26:38jis ke zereh
26:40terserrif
26:41bahrro bar
26:42jho
26:43boriya nishin
26:44tha
26:44was Tاجور عمر
26:45عمر
26:46عمر
26:47شہزاد
26:48سب کے ورد زبان
26:49کل بھی تھا یہ نام
26:51شہزاد
26:53سب کے ورد زبان
26:54کل بھی تھا یہ نام
26:56ہے آج بھی
26:57زبانے کے لب پر
26:59عمر
26:59عمر
27:00کنز یقین و
27:02صدق کا نوری گوھر
27:03عمر
27:04سبحان اللہ
27:05بہت خوب
27:06قبلہ غزبات میں
27:07حضرت عمر فاروق
27:09رضی اللہ عنہ
27:10کا بہت اہم
27:11کردار نظر آتا ہے
27:12اس حوالے سے
27:13یہ اس میں
27:14کوئی شک نہیں
27:14کہ تمام غزبات
27:15میں حضرت عمر
27:16رضی اللہ عنہ
27:17حضور کے ساتھ
27:17شامل ہیں
27:18اور غزبہ
27:19بدر جو اسلام کا
27:21اور کفر کا
27:22سب سے پہلا مارکہ
27:23جس کو قرآن کریب
27:25فرقانی حمید
27:25نے بھی بہت
27:26بڑا نام دیا
27:26اس میں تو
27:28بقیدہ آپ نے
27:29اپنے سگے
27:30مامو کو
27:30اپنے ہاتھ سے
27:31قتل کر دیا
27:31اللہ
27:32اور صرف و صرف
27:33محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
27:35کی ذات اقدس کی اندر
27:36اگر آپ کی پہچان
27:37غزبات کی
27:38حوالے سے
27:38دیکھنی ہو
27:39تو پھر
27:40غزبہ عود کی اندر
27:41جہاں بظاہر
27:42مسلمانوں کو
27:43ایک استرابی
27:44کیفیت اور پریشانی
27:45والے معاملات سے
27:46گزرنا پڑا
27:47اور ابو سفیان
27:48بزار یہ
27:48محسوس کر رہا تھا
27:50کہ میں
27:50جنگ میں
27:51ایک پہلو میں
27:52کامیاب کھڑاؤں
27:53اس نے آواز
27:54لگائی تھی
27:54حل منکم
27:55محمد بن عبداللہ
27:57کیا تم میں
27:58محمد بن عبداللہ
27:59حیات ہیں
27:59تو سرکار نے
28:00اشارہ فرمایا
28:01کہ خموش رہو
28:02پھر اس نے کہا
28:03حل منکم
28:04ابن عبداللہ
28:04کیا تمہارے اندر
28:06ابو قحفہ کے بیٹے
28:07حضرت ابو کا صدیق
28:08موجود ہے
28:08تو سرکار نے
28:09اشارہ فرمایا
28:10خموش اختیار کرو
28:11پھر کہا
28:12کیا تم میں
28:12عمر بن خطاب
28:13موجود ہے
28:13یعنی
28:14ابو سفیان کو بھی
28:16اس بات کا
28:17ادراق تھا
28:17پورے عالم کفر کو
28:18اور عالم
28:19مشرقین کے تمام
28:20لوگوں کو
28:21کہ یہ تین ہستیاں
28:22اسلام میں نمائیں
28:23حضور کی ذات
28:24اقلس کے بعد
28:24دو شخصیات
28:25ابو بکر صدیق
28:26کا نام لیا
28:27پھر حضرت عمر
28:27کا نام لیا
28:28پھر کریم
28:29آقا صلی اللہ علیہ وسلم
28:30کے بظاہر
28:31کسی حکمت کے پیش
28:32نظر رکنے کے باوجود
28:33حضرت عمر سے
28:34رہا نہیں گیا
28:34پر آپ کھڑے ہو گئے
28:36اور فرمانے لگے
28:37کہ ابو سفیان
28:38یہ تین ہستیاں
28:39موجود ہیں
28:40پر ہمیشہ کے لئے
28:41تیری دل کے اندر
28:41کھٹکتے رہیں گے
28:42یہ کیفیات
28:44حضرت عمر کی
28:44جنگ کے اندر
28:45غزوہ حدیبیہ کے اندر
28:46بھی ایسا ہوا ہے
28:47حدیبیہ والی
28:48کیفیت کے اندر بھی
28:49کہ جب آپ کے سامنے
28:51عربہ بن مسعود
28:52حضور سے بات کرنے کے لئے
28:53آئے
28:54اور انہیں حضور کو
28:55اشارہ کیا
28:55تو حضرت عمر
28:56کھڑے ہو گئے
28:57اور کہا یہ کیا کیفیت ہے
28:58آگے چل کی آؤ
28:59حضور کے سامنے
29:00کھڑوں کا اجازت مانگو
29:01پیچھے کھڑے ہو
29:02کر اشارہ کیوں کرتے ہو
29:03اور پھر فتح مکہ کے موقع پر
29:05ابو سفیان جب
29:06پکڑے گئے
29:07اور پکڑنے کے بعد
29:08حضرت عمر ان کے خلاف
29:09سخت الفاظ کہہ رہے تھے
29:10اور حضور فرما رہے تھے
29:10عمر صبر کرو
29:11پھر جب سرکار ان کا
29:13اسلام قبول کر لیا
29:14تو سب سے پہلے
29:15جس حستی نے کھڑے ہو کر
29:16ابو سفیان کو مبارک بات
29:18تھی وہ بھی حضرت عمر ہی تھے
29:19پھر خانہ کعبہ جب فتح ہو رہا تھا
29:22اس وقت بھی
29:23کریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم کے
29:24ساتھ عمر کھڑے تھے
29:25اور جو حضور بات کرتے تھے
29:26وہ آپ کی حفاظت کرتے تھے
29:27سبحان اللہ
29:29قبلہ غزبات کے حوالے سے
29:30دیکھیں بہت دو اہم باتیں ہیں
29:32تاریخی ہیں
29:33علامہ شبلی نے
29:34الفاروق میں اس کو لکھا
29:35اور بڑے مورخین نے لکھا
29:37پہلا بدری جو شہید ہوا ہے
29:39حضرت محجہ رضی اللہ عنہ
29:41یہ فاروق اعظم کے غلام تھے
29:43اور تمام قریش کے قبائل کا
29:46کوئی نہ کوئی نمائندہ
29:47یا زیادہ ان کے گروپ موجود تھے
29:49بدر میں
29:50سوائے بنو عدی کے
29:51فاروق اعظم کی حیبت و جلالت
29:54کا یہ عالم تھا
29:55کہ ان کے قبیلے کا
29:56ایک شخص بھی مخالف آ کے
29:58کھڑا نہیں ہوا
29:58یہ ایک بہت بڑی تاریخی حقیقت
30:01آج ہی میرے مطالعے میں آئی
30:02اور پہلا شخص
30:05یہ بھی فاروق اعظم کی رائے تھی
30:07کیونکہ پہلی جنگ تھی
30:11کہ جس کا جور اشتدار
30:12کفر کی صفوں میں کھڑا ہو
30:15ادھر سے جو مومن کھڑا ہے
30:17وہ اپنے ہاتھ سے اس کو قتل کرے
30:18اس کے مقابلے میں وہ جائے
30:20یہ رائے تھی فاروق اعظم کی
30:22اور اس پہ عمل ہوا
30:23اور آپ نے خود اس پہ عمل کیا
30:25کیونکہ مشرقین کی طرح سے
30:26مامو کھڑا تھا
30:27مامو کو مارا
30:28تو بدر میں پھر اہد میں
30:30اچھا اہد کے بارے میں
30:31لوگ بڑی عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں
30:33الفاروق علامہ شبلی کی
30:35پڑھنی چاہیے لوگوں کو
30:36بڑی تاریخی اور تحقیقی کتاب ہے
30:38اس میں وہ بڑے اہم حوالے لائیں
30:40اس پہلو کو بھی لائیں
30:41لیکن اس پر جو
30:43محتبر ترین روایتیں ہیں
30:45وہ لائیں ہیں
30:46کہ فاروق اعظم رب بیٹھے تھے
30:48اب تین وہ کہہ رہے ہیں
30:49اس میں گروہ ہو گئے تھے
30:50اہد میں
30:51ایک وہ تھا
30:52کہ آقا کریم علیہ السلام کی
30:53شہادت کی خبر سنتے ہی
30:55وہ سیدھے بھاگے
30:56مدان سے
30:57اور مدینہ آگے سانس لیا ہوں
30:58ایک گروپ یہ تھا
30:59ایک گروپ وہ تھا
31:00جو جانبازی سے لڑ رہا تھا
31:02کوئی پتہ نہیں تھا
31:03اندہ دھند لڑی جا رہے تھا
31:04اس جوش میں
31:06کہ اگر کافروں نے
31:07ہمارے آقا کو شہید کار بھی دیا ہے
31:09تو پھر ہم لڑیں کیوں نا
31:11اور ہم پر جی کے کیا کریں
31:13نہیں وہ تو لڑی رہے تھے
31:15تھے ہی اسی کیفیت میں
31:16یہ تیسرا جو گروہ تھا
31:18جب یہ خبر سنی
31:19تلواریں پھینک دیں
31:20یعنی حوصلے ٹوٹ گئے
31:22حضرت انس بن نظر
31:24رضی اللہ تعالیٰ
31:25یہ گزریں جب دیکھا
31:29حضرت تلہ بیٹھے ہیں
31:30حضرت فاروق آزم بیٹھے ہوئے ہیں
31:31تلواریں پھینکی ہیں
31:32یہ ماتھے پہ آتھ رکھا ہوئے
31:34کہ جی آپ کیوں بیٹھے ہیں
31:36انہوں نے کہا
31:37اللہ کے رسول شہید ہو گئے
31:38اب کیا کریں
31:39کیا لڑیں
31:40انس بن نظر نے کہا
31:42کہ حضور علیہ السلام
31:43اگر شہید بھی ہو گئے
31:44خدا تو فوت نہیں ہوا
31:45خدا تو نہیں مرا
31:46وہ تو زندہ ہے
31:47اللہ
31:48اچھا یہ جملہ بولنا تھا
31:50ان کا
31:50کہ انہوں نے تلواریں اٹھائی ہیں
31:52اور پھر لڑے ہیں
31:53ایسی دو روایتیں
31:55نہیں ہیں علامہ شبلی
31:56ایک فاروق آزم کی
31:57اپنی روایت ہے
31:58خود آپ بیان فرما رہے ہیں
31:59تو یہ اصول ہے
32:00درائت کا
32:01کہ جب متقلم
32:03خود بیان کر رہا ہے
32:04وہ سب سے محتبر ہے
32:05جیہ
32:05فاروق آزم نے جو روایتیں
32:07بیان خود کر دی
32:08یا نسب نظر
32:09جو خود موجود تھے
32:10موقع پر
32:11وہ روایت کر رہے ہیں
32:11اور ان کے ساتھ
32:12یہ واقعہ پیش آ رہا ہے
32:13تو پھر جو یہ اٹھے ہیں
32:15تو نقشہ بدلہ جنگ کا
32:16یہ جو برنا
32:18وہ جو لوگ جا چکے تھے
32:19وہ تو واپس نہیں آئے
32:20بالکل
32:21یعنی
32:22بدر
32:23احد کی شکست کا
32:24پھر فتح میں تبدیل ہونا
32:26اس کا کریڈٹ
32:27ان ہستیوں کو جاتا ہے
32:28آپ اس کو
32:29الٹا کر رہے ہیں
32:30کہ جو وہ بھاگ گئے
32:31یا یہ ہو گیا
32:32یا وہ ہو گیا
32:32فاروق عاظم
32:34ان لوگوں میں شامل تھے
32:35عمر بن خطاب
32:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ
32:38احد میں بھی
32:38باقی غزبوں میں بھی
32:39خاص طور پر احد میں
32:41جو کہ
32:42اس کی شکست کے فتح میں
32:45بدلنے کا سبب بنے
32:46اور ابھی یہ جو روایات
32:48آپ سنا رہے ہیں
32:49آقا کریم علیہ السلام کے بارے میں
32:51اس وقت بھی یہ
32:52کفار نے
32:54یہ افواہ اڑائی تھی
32:55کہ آپ مقصد تھا
32:56کہ مسلمانوں کے حسلے ٹوٹ جائیں
32:57لیکن یہ عمر بن خطاب تھے
33:00ان کا شجاعت تھی
33:01ان کی فراست تھی
33:02کہ پھر ڈٹکے کڑے ہوئے ہیں
33:03اور اکیلے نہیں تھے
33:05ان کے ساتھ اور لوگ بھی
33:06جب فاروق عاظم کو دیکھا
33:08انہیں بھی حوصلہ پیدا ہوا
33:09پھر اٹھے اور پھر لڑے
33:10خندق میں
33:11غزوات جتنے بھی ہیں
33:13یہ بات ہائی لائٹ نہیں ہوئی
33:15میں اس لیے زور دے رہا ہوں
33:17کہ ہم چونکہ
33:18میں بھی یہ چاہ رہا تھا
33:19خائل میں اور احترام میں رہتے ہیں
33:20ہر غزوے میں
33:21فاروق عاظم کا عملی کردار موجود ہے
33:24میں یہ چاہ رہا تھا
33:25اس پر تو ایک پورا الگ سے
33:27پروگرام ہونا چاہیے
33:28کہ کس کس غزوے میں
33:29صدیق اکبر کہاں کھڑے تھے
33:31جی بلکل
33:31اور فاروق عاظم کہاں کھڑے تھے
33:33اور کیا رول پلے کر رہے تھے
33:35اور جو ان کے ساتھ ہی تھے
33:36ان کے ساتھ جڑے ہوئے
33:38ان کے قبیلے کے لوگ
33:39ان کے عزیز و قارب
33:40ان کے رشتہ دار
33:41ان کے چاہنے والے
33:42حتیٰ کہ غلام
33:43وہ بھی لڑ دے
33:44جس کی میں نے مثال دی
33:45کہ بدر میں پہلا شہید
33:46پہلا شہید ہی وہ ہے
33:47وہ بھی فاروق عاظم کا
33:48در ازدیکر آپ یہ کیسے ممکن ہے
33:50ایک بات
33:51عقل میں بھی نہیں آتی
33:52کہ آپ یہ کیسے ممکن ہے
33:54کہ جانساری کا عالم یہ ہو
33:56کہ کوئی شخص اگر
33:58نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ
34:00وآلہ وآلہ کی طرف
34:01میلی آنکھ سے دیکھے گا
34:03تو اس کی گردن اڑا دی جائے گی
34:05اور تلوار نکال کر
34:06کڑے ہو جائے
34:07وہ شخصیت
34:08ایک ہزار بندے پہ
34:12اکیلے بھاری تھے
34:12ایک ایسا شجاہ آدمی
34:15ایک ایسا شجاہ آدمی
34:16کہ جس کی بہادری
34:18فہم و فراست
34:19اس کی جرت مندی
34:21اتنی شورت رکھتی ہو
34:23کہ مشرقین مکہ
34:24اس سے ڈرتے ہو
34:25جو ہجرت کے وقت
34:26یہ اعلان کر کے نکل رہا ہو
34:28کہ میں ہجرت کر کے جا رہا ہوں
34:30جس نے آنے سامنے
34:31جنگ میں نہ لڑے
34:32تو وہ جنگ میں نہ لڑے
34:34یہ کیسے ممکن ہے
34:36یہ بات
34:37سمجھ میں آنے والی بھی نہیں ہے
34:39ہمارے نوجوانوں کو
34:41بچوں کو
34:41ان چیزوں کو
34:42سوچنا چاہیے
34:44کہ یہ بات
34:45اکل میں نہیں آتی
34:46کہ شجاہت
34:47بہادری
34:48جرت مندی
34:49جس کی پہچان ہو
34:50جس کا حوالہ ہو
34:51اور وہ جنگوں میں نہ لڑے
34:53اور جنگوں میں
34:54جس طرح انہیں شرکت فرمائی ہے
34:55وہ ایک تاریخ کا حصہ ہے
34:57رضا کے کرام
34:58وقت اتنا زیادہ نہیں ہے
34:59ورنہ جی چاہتا ہے
35:00کہ اس موضوع پر بہت
35:02تفصیل کے ساتھ
35:03مزید بات کی جائے
35:04میں مفتی صاحب کا بھی
35:06بہت شکر گزار
35:07مفتی صاحب آپ کا
35:08بہت شکریہ
35:09سالجی صاحب آپ کا
35:10بہت شکریہ
35:11منقبت
35:11سیدنا عمر فاروق
35:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
35:13ان کی پیش کریں گے
35:14تسلیم احمد صابری
35:15کو اجازت دیجئے
35:16السلام علیکم
35:17تسلیمات
35:18دین کا روشن کیا
35:33خون سے دیا
35:37فاروق نے
35:41دین کا روشن کیا
35:48خون سے دیا
35:52فاروق نے
35:56جان ساری کا کیا
36:05تیمر حلا فاروق نے
36:12ان کے آگے سرنگو
36:20تھے روموں فارس ہو گئے
36:26دی تھی جب
36:29اللہ اکبر کی
36:33صدا فاروق نے
36:38خیر ہے فاروق
36:43اور شر دشمن
36:46فاروق ہے
36:49خیر ہے فاروق
36:54اور شر دشمن
36:58فاروق ہے
37:01ہے الہدا کر دیا
37:06ہر سلسلہ فاروق
37:12نے
37:13جاری کر کے
37:18ہے دکھائی
37:21اپنے بیٹے پر بھی
37:25حدر
37:27فیصلہ
37:29اللہ
37:30کا
37:31مانا سدا
37:35فاروق
37:37نے
37:39گر علی
37:42ساتھ
37:46ہوتے
37:48تو
37:49عمر
37:50ہوتا
37:51لاکھ
37:54تھا سرے دربار
37:56یہ
37:58تک کہہ دیا
38:00فاروق
38:02نے
38:03حضرت
38:05فاروق
38:08کے آزم
38:10کا ہوں میں
38:12ساجد
38:14غلام
38:15حضرت
38:17فاروق
38:19کے آزم
38:21کا ہوں میں
38:23ساجد
38:25غلام
38:26اپنی
38:28مدہت
38:29کے لیے
38:32مجھ کو
38:34چنا
38:35فاروق
38:37نے
38:38جان
38:40ساری
38:41کا
38:42کیا
38:44ساری
38:46ساری
38:47ساری
38:48ساری
38:50ساری
38:51ساری
38:52ساری
38:53ساری
38:54ساری
38:55ساری
38:56ساری
38:57ساری
38:58ساری
38:59ساری
39:00ساری
39:01ساری
39:02ساری
39:03ساری
39:04ساری
39:05ساری
39:06ساری
39:07ساری
39:08ساری
39:09ساری
39:10ساری
39:11ساری
39:12ساری
39:13ساری
39:14ساری
39:14ساری

Recommended