Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Dars e Quran | Ba Mutalliq Hazrat Umar Farooq RA

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah Al-Lahhi Al-Lahhi Al-Lahhi Al-Fatiha
00:30Al-Fatiha
01:00Al-Fatiha
01:30Al-Fatiha
01:34Al-Fatiha
01:36Al-Fatiha
01:38Al-Fatiha
01:40Al-Fatiha
01:42Al-Fatiha
01:44Al-Fatiha
01:46Al-Fatiha
01:48Al-Fatiha
01:50Al-Fatiha
01:52Al-Fatiha
01:54Al-Fatiha
01:56Al-Fatiha
01:58Al-Fatiha
02:00Al-Fatiha
02:02Al-Fatiha
02:04Al-Fatiha
02:06Al-Fatiha
02:08Al-Fatiha
02:10Al-Fatiha
02:12Al-Fatiha
02:14Al-Fatiha
02:16Al-Fatiha
02:18Al-Fatiha
02:20Al-Fatiha
02:22Al-Fatiha
02:24Al-Fatiha
02:26Al-Fatiha
02:28Al-Fatiha
02:30Al-Fatiha
02:32Al-Fatiha
02:34Al-Fatiha
02:36Al-Fatiha
02:38Al-Fatiha
02:40Al-Fatiha
02:42Al-Fatiha
02:44فرمائے یہ کون لوگ ہیں
02:47فرمائے یہ راشد ہیں
02:48یہ رشد و ہدایت والے لوگ ہیں
02:51اور یہ رشد و ہدایت کا
02:52اعلان کوئی اور نہیں بلکہ خود
02:54ہمارا رب فرما رہا ہے
02:56کہ اولائکہ هم الراشدون
02:58فضلا من اللہ و نعمہ
03:00یہ اللہ کی طرف سے فضل ہے
03:02اللہ کی طرف سے نعمت ہے
03:04رب تبارک و تعالی کا انام ہے
03:05اللہ کا کرم ہے
03:07اللہ تبارک و تعالی
03:09جاننے والا اور حکمت والا ہے
03:11ان آیاتیں تے یہ بات میں
03:13رب تبارک و تعالی نے جو آیت نمبر سات
03:15اور آٹھ پڑی ہیں
03:16ایک تو اس کا پسے منظر یہ ہے
03:19کہ جب بھی کوئی بات کرو تو وہ
03:21سچی بات کرو اور
03:23کوئی خبر لے کر آؤ تو فرمایا
03:25اس خبر کی پہلے تصدیق کر لو
03:27اس کا جو پسے منظر پشلی آیت ہے
03:29فرمایا کہ جب بھی کوئی جاہل
03:39کوئی فاسق خبر لے کر آئے
03:40تو فرمایا کہ تم اس خبر کی پہلے
03:43تصدیق کر لو اور اس پر کوئی ایکشن
03:45نہ کرو یہ نہ ہو
03:46کہ تم ایکشن کر بیٹھو اور بعد میں
03:48پتا چلے کہ یہ خبر ٹھیک نہیں تو تم
03:50نادم ہو ایک تو سب سے پہلے یہ فرمایا
03:52دوسرا فائم ہے کہ رسول خدا
03:54صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ببرکات
03:57وہ ہے کہ وہ رب تبارک و تعالی کے
03:59آخری نبی ہیں
04:00رب تبارک و تعالی نے ان کو
04:02جو ہے ہر چیز کا علم اتا فرمایا
04:05فرمایا تمہاری ایک اپنی خواہشات ہوتی ہیں
04:12باتیں ہوتی ہیں
04:13لیکن جو
04:15اللہ تبارک و تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:17کا فیصلہ ہوتا ہے
04:18اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
04:21جو کرتے ہیں
04:21فرمایا وہ اللہ تبارک و تعالی کے
04:24احکامات اور وحی الہی کے روشنے میں کرتے ہیں
04:27دوسرا
04:28اگلے ٹکڑے کے اندر سبحان اللہ
04:30رب تبارک و تعالی نے
04:31اپنے محبوب علیہ السلام کے صحابہ کرام کے
04:35مقام کو مرتبے کو
04:38فضل کو عظمت کو
04:39فضیرت کو عظیمت کو بیان فرمایا
04:41اور یہ الفاظ
04:43اللہ کے پاکیزہ کرام کے ہیں
04:45دنیا کا کوئی شخص کسی کی تعریف کرے
04:47کسی کے فضل و فضیرت کو بیان کرے
04:49تو انسان کہہ سکتا ہے
04:51کہ یار مبالغہ کر دیا ہے
04:52عقیدت کے اندر لفظ کر دیئے ہیں
04:54شاید کوئی لفظ جو ہے
04:56وہ حقیقت سے ہٹ کر رہے ہیں
04:58لیکن عقیدت و محبت کے اندر
05:00بہ کر جو ہے
05:00یہ الفاظ کہہ دیئے
05:02لیکن سامین اکرام
05:03ناظرین اکرام
05:04جو الفاظ میں پڑھ رہا ہوں
05:06یہ الفاظ کسی انسان کے نہیں ہیں
05:08یہ تعریف کی ہوئی
05:10کسی انسان کی نہیں ہے
05:11بلکہ خود مالک و مولا
05:13اپنے کلام کے اندر
05:15اپنی آخری کتاب کے اندر
05:17وحی الہی کے اندر
05:18اپنے محبوب کے
05:19صحابہ اکرام کی
05:21عظمت کو
05:21فضیلت کو بیان فرما رہا ہے
05:23اور وہ بھی جو دلی قیفیت ہے
05:26حالانکہ رب تبارک و تعالی
05:27یہ عالم و معافی صدور ہے
05:29وہ جانتا ہے
05:29کہ دلوں کے اندر کیا ہے
05:31وہ کیا فرماتا ہے
05:32فرما اللہ نے کتنا کرم کر دیا
05:34اللہ نے کتنی مہربانی فرمائی
05:36اللہ تبارک و تعالی نے
05:37جیسا محبوب تھا
05:39سبحان اللہ
05:40جیسے محبوب تھے
05:42رب تبارک و تعالی کے
05:43کہ ان کو تمام
05:44انبیاء کرام میں
05:45تمام رسولوں میں
05:47علو العظم رسولوں کے اندر
05:48جو بڑی بڑی فضیرتوں
05:50اور عظمتوں والے رسول
05:51حضرت موسیٰ کریم اللہ ہیں
05:53حضرت ابراہیم خرید اللہ ہیں
05:55حضرت آدم نجی اللہ ہیں
05:57لیکن رب تبارک و تعالی نے
05:59اپنے محبوب کو
06:00سب سے زیادہ افضل و اولا بنایا
06:02اسی طرح
06:03رب تبارک و تعالی نے
06:05اپنے محبوب کو
06:06جو صحابہ عطا فرمائے
06:07جو ساتھی عطا فرمائے
06:09جو حواری ہوتے تھے
06:10حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
06:12انبیاء کرام کے ساتھی
06:14ان کے صحابہ کا بھی
06:15بڑا درجہ ہے
06:16بڑا بقام ہے
06:17بڑا مرتبہ ہے
06:18اللہ نے ان کو
06:19بڑی فضیرتیں عطا فرمائے
06:20حضرت سلیمان علیہ السلام کے ساتھی
06:22حضرت عاصم بن برخیہ کے
06:24بڑی قدرت و طاقت کا ذکر
06:26رب تبارک و تعالی نے
06:27سورہ نمل کے اندر فرمایا
06:29لیکن فرمایا کہ
06:30میرے محبوب کے صحابہ کیسے
06:32فرمائے یہ عام لوگ نہیں ہیں
06:34فرمائے ان کی شان کیا ہے
06:36ان کی عظمت کیا ہے
06:37رب تبارک و تعالی کے
06:38مبارک الفاظ سنیے
06:40قرآن کے مبارک الفاظ سنیے
06:41دیکھیں ہمارے الفاظوں کے اندر
06:43اتنی طاقت نہیں ہے
06:44بے رب تالفاظیں ہمارے
06:45ہماری فکر بھی کمزور ہے
06:47لیکن جب ہم سہارا لیتے ہیں
06:49قرآن کا تو فکر مضبوط ہو جاتی
06:51عقید مضبوط ہو جاتے ہیں
06:54نظریہ مضبوط ہو جاتے ہیں
06:55امت مضبوط ہو جاتی ہیں
06:57اس لیے کہ پھر وہ بات
06:58ہماری نہیں ہوتی ہے
06:59وہ بات ہوتی ہے
07:01رب تبارک و تعالی کے پاکیزہ کلام کی
07:03ہمارے ہاں کہتے ہیں
07:04مشہور معاورہ ہے
07:05کہ شاید کہ اتر جائے
07:06تیرے دل میں میری بات
07:08ہم کہتے ہیں
07:09چھوڑو یار ہماری بات کو کیا کر لیں
07:11شاید کہ اتر جائے
07:13تیرے دل میں میرے رب کی بات
07:14میرے رب کا کلام اتر جائے
07:17تیرے دل کے اندر
07:18یہ سب سے بڑی بات ہے
07:19رب تبارک و تعالی کیا فرماتا ہے
07:21سبحان اللہ
07:22Allah T.A.C.H.B.A.T.A.T.
07:52اللہ لصحبت نبیه وعقامت دینی
07:55فرمائے
07:56ان کو رب تبارک و تعالی نے خود
07:58چُنا ہے انتخاب کیا ہے
08:00یہ ابو بکر کو دیکھئے
08:02یہ عمر کو دیکھیں عثمان کو دیکھیں
08:04مولا کائنات کو دیکھیں سادھ
08:06کو دیکھیں آزت عبادہ
08:08کو دیکھیں سب صحابہ اکرام کو دیکھیں
08:10ان بدریوں کو دیکھیں بیتر
08:12دوان والوں کو دیکھیں اپنا
08:13تن من دن قربان کرنے والوں
08:16کو دیکھیں فرمائے یہ عام
08:18لوگ نہیں ہیں جماعت
08:19انبیاء کے بعد اگر کوئی
08:22اس زمین پر افضل ترین
08:24جماعت ہے تو وہ جماعت
08:26صحابہ اکرام
08:27اور یہ اس پر میں اللہ تبارک و تعالی
08:30پاکیزہ کا نام پڑھ رہا ہوں
08:32اب تبارک و تعالی فرماتے ہیں
08:33وَلَكِنَّ اللَّهُ
08:35اللہ نے کی آئی
08:38وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ
08:40إِلَيْكُمُ الْإِيمَانِ
08:42اے میرے نبی کے صحابہ
08:43اللہ تبارک و تعالی نے تمہارے لیے
08:45ایمان کو محبوب کر دیا
08:47وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ
08:50اور تمہارے دل کو مزینو
08:52آراستہ کر دیا
08:54ایمان کی خوشبو سے
08:55ایمان کی حلاوت سے
08:56ایمان کی بٹھاس سے
08:58ایک چیز ہوتی ہے
08:59کہ انسان کسی چیز کو منتخب کرتا ہے
09:01کسی چیز کو اختیار کرتا ہے
09:03اور ایک چیز ہوتی ہے
09:04کہ وہ چیز اس کے لیے محبوب و محب بن جاتی ہے
09:07وہ چیز اس کے لیے پسندیدہ بن جاتی ہے
09:10جب کوئی چیز اس کے لیے پسندیدہ بن جاتی ہے
09:13تو پھر انسان اس کو بہت ذوق و شوق سے حاصل کرتا ہے
09:17رب تعالیٰ فرماتا ہے
09:18یہ تو ہم نے خود تمہاری جبلت میں
09:21تمہارے دلوں کے اندر
09:22ہم نے ایمان کی محبت کو ڈال دیا
09:25تمہارے دلوں کو مزین کر دیا
09:27ہم نے ایمان کیلئے
09:28اللہ اکبر
09:29اور آگے سنیئے
09:30ہمارا اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے
09:32کہ حضور کے صحابہ ہوں
09:34یا حضور علیہ السلام کے آلِ بیعتِ اتھار ہوں
09:36یہ جو ہے
09:38معصوم تو نہیں ہے
09:40معصوم صرف انبیاء اکرام ہیں
09:41لیکن حضور کے آلِ بیعتِ اتھار ہوں
09:44یا حضور کے صحابہ اکرام ہوں
09:46اللہ نے ان کو محفوظ فرما لی
09:49اللہ نے ان کو بچا لیا
09:51کیسے بچا لیا
09:52فرمایا
09:53وَقَرَّحَ الَيْكُمُ الْكُفْرَ
09:55وَالْفُسُوْقَ
09:57وَالْعِسِيَانَةِ
09:59فرمایا
09:59تمہارے لئے مکروح ہو گیا
10:01ناپسندیدہ ہو گیا
10:03فرمایا
10:03کفر و شرک کو
10:04اور فسق و فجور کو
10:06ان تمام چیزوں کو
10:08تمہارے لئے باعثِ نفرت بنا دیا
10:10اور ایمان کو
10:11تمہارے لئے باعثِ محبت بنا دیا
10:13یہ آراستہ کر دیا
10:15رب تبارک و تعالی
10:16حضور کے آل کے لئے فرمایا
10:18کہ فرمایا
10:19رب تبارک و تعالی نے
10:20تمہارے لئے پاکیزگی کا اعلان فرمایا
10:23رب تبارک و تعالی نے
10:24تمہارے لئے تحارت کا اعلان فرمایا
10:26اور یہاں کیا فرمایا جا رہا ہے
10:27کہ رب تبارک و تعالی نے
10:29تمہارے لئے ایمان کو محبوب بنا کر
10:31اور کفر و فسق و عسیان
10:33کو تمہارے لئے ناپسندیدہ
10:35خرار دیا
10:36اسی سے مرشد
10:41بنا ہے
10:42اسی سے راشد کی جمع
10:43یہ راشدون ہے
10:44فرمایا کہ تم دنیا کے جتنے بھی
10:47مرشد ہیں
10:48یہ سارے کے سارے بڑے مبارک ہیں
10:50لیکن ان تمام مرشدوں کے جو سردار
10:53راشدون ہیں
10:54یہ میرے نبی کے صحابہ اکرام ہیں
10:56یہ جتنے سلسلے ہیں
10:58یہ جتنی نہریں ہیں
11:00یہ جتنے سب کچھ ہے
11:01یہ لوٹ کر جاتے ہیں
11:03تو حضور کے صحابہ اکرام تک جاتے ہیں
11:05اس لیے
11:06میرے بھائیوں کہ ہمیں جو دین پہنچا ہے
11:10ہم تک جو دین پہنچا ہے
11:12یہ قرآن پہنچا ہے
11:13رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پہنچی ہے
11:17حضور علیہ السلام کی سنت و سیرت پہنچی ہے
11:21جو کچھ ہمارے پاس دین پہنچا ہے
11:24یہ جملہ سنیے گا
11:25جو کچھ ہمارے پاس دین سنا ہے
11:28پہنچا ہے
11:28اس کا جو سورس ہے
11:30اور اس کا جو واسطہ ہے
11:32اس کا جو وسیلہ ہے
11:33وہ حضور کے صحابہ اکرام
11:35انہوں نے آقا اے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے لیا
11:39اور آگے بڑھایا
11:40تابعین
11:41تبا تابعین
11:42آئمہ مجتہی دین
11:43پھر دین محفوظ ہوا
11:44ملتے ہیں ایک مقتصر وقفے کے بعد
11:47صحابہ اکرام فرماتے ہیں
11:50ہمیں کچھ پتا نہیں
11:51کہ کونسی قرآن کی آیت ہے
11:54کونسا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
11:56پرواہ رسول خدا جس کو فرماتے
11:58کہ بھئی اس کو قرآن کے اندر لکھ تو
12:00ہم اس کو قرآن کے اندر لکھ دیتے ہیں
12:02پرواہ وہ فرماتے
12:04کہ اس کو یہاں پر لکھ تو
12:05اس کو ہم وہاں پر لکھ دیتے ہیں
12:07اللہ اکبر
12:07پرواہ ہے کہ ہمیں تو کچھ بھی پتا نہیں
12:10ہمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے دیا
12:12ہم نے اس کو ویسے من و ان وصول کر لیا
12:15اور امت تک جو پہنچا ہے
12:18یہ صدقہ ہے صحابہ اکرام کو
12:22اور پھر خصوص وہ صحابہ اکرام
12:23جنہوں نے اپنی زندگیہ وقف کر دی
12:27بس صدقہ نووی کے اندر بیٹھ گئے
12:29اصحاب سفہ صحابہ اکرام
12:31جو حضور کے ساتھ اصفار کے اندر رہے
12:34ہر جگہ رہے
12:35حضور کی خلوت کو جلوت کو
12:38آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر ہر فرمان کو
12:40محفوظ کیا اور محفوظ کر کے آگے پہنچا دی
12:44تو ہمارے پاس جتنا دین ہے جو کچھ ہے
12:48اور پھر صحابہ اکرام کی آپ محبت دیکھیا
12:50یوم نہر
12:52آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:54دس سلحاج کی صبح فرمایا
12:56فرمایا کہ آج کون سا دن ہے
13:00عرض کیا رسول اللہ
13:02اللہ و رسولہ عالم
13:03فرمایا آج جو ہے
13:06بڑا مبارک دن ہے
13:08یوم نہر ہے
13:09فرمایا کہ اس عظمت والے دن کے صدقے
13:12فرمایا یہ جگہ کون سی ہے
13:14کہا وہ اللہ و رسولہ عالم
13:16حالانکہ سب کو پتا ہے
13:18کہ مکہ مکرمہ کے اندر کھڑے ہیں
13:20مینہ کے اندر کھڑے ہیں
13:21عرفات کے اندر کھڑے ہیں
13:22مبارک جگہ ہے
13:23فرمایا کہ یہ مہینہ کون سا ہے
13:26سب کو پتا ہے ذلحج کا مہینہ ہے
13:27لیکن صحابہ اکرام کی
13:29آپ عقیدت و محبت دیکھیں آپ
13:32پوچھا کہ بھئی جب آپ کو پتا ہے
13:34کہ مکہ میں کھڑے ہیں
13:35یہ ذلحج کا مہینہ ہے
13:36یہ مبارک دن ہے
13:38تو آپ بول کیوں نہیں رہے
13:40فرمایا ہمیں کیا پتا
13:41کون سا ذلحج اور کون سا
13:43فرمایا رسول پاک
13:44جس کو جو قیدے ہمیں وہی قبول ہے
13:46فرمایا ہم نے کبھی یہ چونچران کیا ہے نہیں
13:50رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسے فرمایا
13:53ہم نے ویسے ہی کر دیا
13:55ایک صحابی رسول جو ہے وہ لکھا کرتے تھے
13:57کاتبین وحی تھے
14:00اور ویسے بھی کچھ لکھا کرتے تھے
14:01آقائد و جہاں صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے
14:03جو فرماتے حضور کے لبہ کریم سے جو کچھ نکلتا
14:06صحابہ کرام اس کو محفوظ فرماتے
14:08تو کسی نے کہا
14:09کہ وئی آپ ہر چیز لکھ رہے ہوتے ہیں
14:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے
14:13کبھی حالتیں جوال میں ہوتے ہیں
14:15کبھی جلال میں ہوتے ہیں
14:17زبان سے کوئی جملہ نکل جاتا ہے
14:18اور تم ہر جملے کو محفوظ کرتے جا رہے ہیں
14:21اور لکھتے جا رہے ہیں
14:22در گئے
14:24لکھنا بند کر دی
14:25دوسری دن حضور پاک نے فرمایا
14:26بھئی یہاں
14:28لکھنے والے بیٹھے ہوتے تھے
14:29آج نظر نہیں آرہے
14:30عرض کیا
14:31یا رسول اللہ کسی سمجھدار نے بتایا
14:32کہ بھئی تم تو ہر وقت
14:33حضور کی ہر بات کو لکھ رہے ہوتے ہو
14:36اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کبھی حالتیں جلال میں ہوتے ہیں
14:39کوئی جملہ نکل جائے
14:40اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے
14:42حضور نے فرمایا
14:43اپنے موں کی طرح اشارہ فرمایا
14:45فرمایا
14:46اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے
14:49فرمایا
14:49اس موں سے اور اس زبان سے
14:52حق کے سوا کچھ نکلتا ہی نہیں
14:54فرمایا
14:56تم لکھا کرو
14:57تو حضور علیہ السلام کے سارے فرامین کو
15:00ساری سیرت کو
15:01خلوت کو
15:02جلوت کو
15:03ہر ہر چیز کو
15:04اے میرے بھائیوں ہم تک پہنچا ہے
15:07تو یہ موسینین امت ہے صحابہ اکرام
15:10جن کے صدقے ہم تک پہنچا ہے
15:13میں نے ذکر کیا
15:13سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
15:16سب سے زیادہ حدیثوں کو روایت کیا
15:18عبداللہ بن مسعود نے بہت روایت کیا
15:21حضور علیہ السلام کے جو
15:23خاص طور پر جو زندگی کے خلوت کے معاملات
15:26گھر کے
15:26اس میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
15:29بہت زیادہ حدیثیں
15:31ان صحابہ کے بعد سب سے زیادہ حدیثیں
15:33آپ نے روایت فرمائے
15:34تو یہ ہمارے موسینین ہیں
15:36جن کے ذریعے
15:37اور پھر تمام جماعت انبیاء اکرام کے اندر دیکھیں
15:41جتنے بھی انبیاء اکرام تشریف لائے
15:44کسی کی سیرت
15:46اور کسی کے فرامین
15:48اتنے محفوظ نہیں
15:50جتنے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے محفوظ
15:52اور یہ کیسے محفوظ ہوئے
15:54کون محفوظ کرنے والے تھے
15:56یہی وہ جماعت ہیں
15:57جن کے بارے میں میرے رب فرماتا ہے
15:59وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ وَلْإِيمَانُ
16:03وَزَيِّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ وَقَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِسِيَا
16:08اللہ اکبر
16:09پربائے یہ نہیں کہ صدقے
16:11مولا کائنات علی المرتضاء کرم اللہ تعالی وجل کریم شہرِ خدا
16:15آپ کے بارے میں
16:17نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:19کہ
16:19فرمایا میں اگر علم کا شہر ہوں
16:23تو میرا علی اس شہر کا دروازہ ہے
16:25لیکن ایک مرتبہ ایسا ہوا
16:28کہ مولا کائنات کو
16:29ربی قیم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:30کہیں قاضی بنا کر بیجا
16:31شاید یمن کی طرف
16:33تو
16:34مولا کائنات نے ارز کی
16:35یا رسول اللہ
16:36مجھے تو قضات نہیں آتی ہے
16:38مجھے تو فیصلہ کرنا نہیں آتا ہے
16:41فرمایا
16:41فَدَرَبَ يَدَهُ عَلَى صَدْرِ
16:44اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:46حدیث پاکہ الفاظ ہے
16:47اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:48اپنا مبارک ہاتھ
16:50میرے سینے پر مارا
16:52ہے جی
16:52وہ کیا حضرت حضرت پاسے
16:54تھاپنا لایا
16:55سبحان اللہ
16:56فرمایا کہ
16:57بس ہاتھ مارا میرے سینے پر
16:59حضرت علیہ فرماتے ہیں
17:00کہ بس وہ دن ہے
17:01اور آج کا دن ہے
17:02اللہ تبارک و تعالیٰ نے
17:05میرا سینہ علم کے لیے کھول دیا
17:07تو صحابہ اکرام
17:08بلکہ
17:09مولا کائنات
17:11جو علم کے اتنے بڑے
17:12بادشاہ اور شہنشاہ
17:14وہ بھی کہتے ہیں
17:15کہ ہمیں
17:15جو
17:16کچھ ملا ہے
17:17درے مصطفیٰ سے ملا ہے
17:19ان کی بارگاہ سے ملا ہے
17:21ہمیں
17:22اور وہیں سے علم ملا ہے
17:23اور حضرت علیہ
17:25اس کے بنیاد کیا ہے
17:27اس کے اساس کیا ہے
17:28اسی
17:29سورت کے اندر
17:30سورہ حجرات کا جب آغاز ہوتا ہے
17:33یہ اس کا پاس منظر سٹارٹ ہوتا ہے
17:56فرمایا کہ
17:57رسول خدا صلی اللہ کے رسول ہیں
18:00ان کو کہیں ایسے نہ پکار لینا
18:03کہ جیسے تم ایک دوسرے کو پکارتے ہو
18:04فرمایا کہیں ایسا نہ ہو جائے
18:08کہ
18:08ان تحبت آمالکم
18:10یہ سنیے کہ یہ قرآن کا مطل ہے
18:11ان تحبت آمالکم
18:14وانتم لا تشعرون
18:17تمہارے سارے آمال
18:19اکارت ہو جائیں
18:20اور تمہیں پتا بھی نہ چلیں
18:21ہم اپنی تصمیعوں پر
18:24اپنے حج پر
18:25اپنے عمرے پر
18:25اپنے تلاوت پر
18:26اپنی چیزوں پر
18:27صدقات پر
18:28خیرات پر
18:28ناز کر رہے ہوں
18:30اور ادھر خدا نہ خاستہ
18:32یہ قرآن کی میں بات کر رہا ہوں
18:34اس کے اندر میرا ایک بھی جملہ ہو
18:35تو اس کو اب نکال دیجئے گا سائٹ پر
18:37یہ میں قرآن کے مطل کی بات کر رہا ہوں
18:38فرمایا کہیں ایسا نہ ہو
18:40کہ یہ سب کچھ تم کر رہے ہو
18:41اور ادھر خدا نہ خاستہ
18:43ذرا سی بیعدبی ہو جائے
18:45ذرا سی
18:46کوئی غستاخی ہو جائے
18:47اور
18:48لا شعوری کے اندر
18:49انتحبت آمالکم
18:51وانتم لا تشعرون
18:58کھلیان جو آمال کا ہے
19:00وہ جل کر راک ہو جائے
19:02ختم ہو جائے
19:03تواہ برباد ہو جائے
19:04اچھا اس کے آگے پھر کیا فرمایا
19:06پھر رب تبارکم تعالی نے
19:07جس کے لئے میں نے یہ پس منظر بیان کیا
19:09سبحان اللہ
19:11سبحان اللہ
19:12کہ یہ درجہ بلا ہے
19:14یہ دلوں کو منور کیا ہے
19:16رب تعالی فرماتا ہے
19:17فرمایا بے شک وہ لوگ
19:23جو اپنی آوازوں کو
19:24گدہ یا غدو
19:25نیچے کرنا
19:26پست کرنا
19:27پہ شک وہ لوگ
19:28جو اپنی آوازوں کو پست کرتے ہیں
19:30کہاں پر
19:30عند رسول اللہ
19:32رسول خدا صلی اللہ
19:33کی بارگاہ کے اندر
19:35سبحان اللہ فرما
19:36اپنی آوازوں کو پست کرتے ہیں
19:38رب تعالی کیا انعامتا فرماتا ہے
19:40رب تعالی فرماتا ہے
19:41اولائیک الذین
19:42امتحن اللہ قلوبہم لتقوی
19:44اللہ تبارک و تعالی
19:46ان کے دلوں کے اندر
19:47تقوی پیدا فرما دیتا ہے
19:49ہم نے ایک درس کے اندر
19:51سماعت کیا
19:52کہ دیکھیں
19:57جو حج کے لیے جاتے ہیں
19:59قربانی کے لیے آتے ہیں
20:00رب تعالی فرماتا ہے
20:03فرما ہے جو اپنے دلوں کے اندر
20:11اللہ کے شاعر کی بھی محبت پیدا کرتا ہے
20:13تعظیم کرتا ہے
20:14رب تعالی ان کے دلوں کے اندر
20:17تقوی پیدا فرما دیتا ہے
20:19تو سب سے بڑی جو
20:21اللہ کے نشانی ہے
20:23آیت من آیات اللہ
20:25اللہ اکبر
20:26یہ صفہ مروع
20:28یہ مقام ابراہیم
20:29فیہ آیاتم بیناتم
20:31مقام ابراہیم
20:32متخذو من مقام ابراہیم
20:34مسلہ
20:34یہ سب قرآن کے حوالہ جات میں آپ کو دے رہا ہوں
20:37فرما ہے کہ
20:38سب اللہ کی نشانیاں ہیں
20:40لیکن جو سب سے بڑی آیت من آیات اللہ
20:43اللہ کے نشانیوں میں
20:45اسے سب سے بڑی جو قدرت کی نشانی ہے
20:47جو برہان ہے
20:49جو اللہ کا سب سے بڑی دلیل اور موجزہ ہے
20:52وہ رسول پاک صلی اللہ کی ذاتی ہے
20:54صحابہ اکرام نے کیا کیا
20:57کہ اس اللہ کے سب سے بڑے موجزے کو
21:00اس برہان کو
21:01اس دلیل کو پکڑ لیا
21:02اور کیا کیا
21:03تازیم
21:05توقیر
21:06عدب
21:06احترام
21:07یغدون اسواتہم عند رسول اللہ
21:10اولائکن الذین امتحر اللہ قلوبہم لتقوی
21:14رب تعالیٰ فرماتا ہے
21:15پھر ہم نے انعام کیا دیا
21:16کہ ان کے دلوں کو تقوی سے بھر دیا
21:19یعنی یہاں فرمایا
21:21وَلَكِنَّ اللَّهَ حَبَّ بَئِرَيْكُمُ الْإِمَانَ وَزَيِّنَهُمْ فِي قُلُوبِكُمْ
21:24کہ ہم نے ان کے دلوں کو ایمان سے بھر دیا
21:27اور مزین کر دیا
21:28اس کے اوپر درجہ کے آتا فرمایا
21:31اولائکن الذین امتحن اللہ قلوبہم لتقوی
21:33دیکھیں ہم قرآن کا آغاز کرتے ہیں نا
21:36ذالک الکتاب
21:36اللہ رعیب فی حدل للمتقین
21:38کہ تقوی سب سے بڑی چیز ہے
21:40حج کے لیے جاتے ہیں
21:41وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ تَقْوَا
21:44اور اس کے بعد ہم روزہ رکھتے ہیں
21:46تو فرمایا
21:46یعنی ہر چیز کی جو مراد ہے
21:53مقصد ہے
21:54چاہے حج ہو
21:56چاہے روزہ ہو
21:56چاہے قرآن ہو
21:57صدقہ ہو
21:58فرمایا
21:59سب چیزوں کی یہ ہے
22:00کہ تقوی مل جائے
22:01فرمایا
22:02میرے نبی کے غلاموں نے
22:04صحابہ کرام نے
22:05عدب کیا
22:06ہم نے ان کو یہ تحفہ دے دیا
22:07ان کے دل کو تقوی سے بر دیا
22:10اولائکن الذین امتحن اللہ قلوبہم لتقوی
22:13فرمایا
22:14رب تبارک و تعالی نے
22:15ان کو تقوی عطا فرما
22:16بخاری شریف کی حدیث پاک ہے
22:18میں نے ایک درس کے اندر
22:20ذکر بھی کی تھی مقتصر
22:22کہ جس وقت سلح حدیبیہ کا واقعہ ہوا
22:24اور حدیبیہ کے مقام پر روک دیا گیا
22:27تو صحابہ کرام
22:29وہاں سے مذاکرات کے لیے
22:30عبداللہ بن مسعود سخفی
22:31ایک بڑے سردار قریش کے آئے
22:34کہاں سے سیدنا عثمان غنی
22:36مذاکرات ناکام ہو گئے
22:38واپس چلے گئے
22:38عبداللہ بن مسعود سخفی نے
22:40قریش سے جا کر کہا
22:41ایک حریش میں تمہیں کہتا ہوں
22:43کہ محمد عربی سے لڑائی نہ کرنا
22:44وانا تباہ و برباد ہو جائے
22:46انہوں نے یہی بات کیا
22:47انہوں نے کہا کہ
22:48میں نے جو حدیبیہ کے مقام پر منظر دیکھا
22:51وہ منظر میں نے کہیں نہیں دیکھا
22:54یہ بخاری کے الفاظ
22:56فرمایے میں کوئی معمولی آدمی نہیں ہوں
23:08میں پوری دنیا کے اندر گھوما ہوں
23:10اس وقت کی جو سپر پاورز ہیں
23:12قیسر و قسرہ
23:13اور نجاشی کے دربار میں
23:15وہاں گیا ہوں
23:16اور ان درباروں کے
23:17عدب و آداب کو
23:18اور طریقے کو
23:19صریقے کو میں نے دیکھا ہے
23:21لیکن کہتے ہیں
23:21خدا کی قسم
23:22واللہی
23:24خدا کی قسم
23:26میں نے ان تمام درباروں کے اندر
23:28جو دنیاوی بادشاہ ہیں
23:29انہیں کا عدب کیا جاتا ہے
23:31مجھے پتا ہے
23:32کہ عدب کس درجے کا کیا جاتا ہے
23:34اور وہ عدب کس مقصد کے لیے ہوتا ہے
23:37لیکن میں نے جو
23:38محمد کے اصحاب
23:40ایمان نہیں لائے تھے بھی
23:41مسلمان نہیں تھے
23:43ابھی کافر ہیں
23:44اور ایک مذاقرات کرنے کے لیے آئے ہیں
23:47اور کہتے ہیں
23:47میں خالی دیکھ رہا ہوتا تھا ساتھ ساتھ
23:49کہ کیا کر رہی ہے
23:50میں ووچھ کر رہا ہوتا تھا
23:52کہا کہ میں نے دیکھا
23:53کہ ایسا عدب دنیا کے اندر
23:56میں نے کہیں بھی نہیں دیکھا
23:58ملتے ہیں ایک مقتصر وقفے کے بارے
24:00یہ جو میرا رب دوارک وطالعہ انام دے رہا ہے
24:06کہ اولائک اللہذین امتحن اللہ قلوبہم لیتقوی
24:09یہ صحابہ اکرام کو ملا ہے
24:10یہ ایسے نہیں ملایا
24:11انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا
24:14تن من دھن قربان کر دی
24:16اپنی انا قربان کر دی
24:19اپنا وطن قربان کر دیا
24:21اپنی جائدادیں
24:22اپنی پروپٹیاں
24:24اپنا مال
24:25سب کچھ قربان کر دیا
24:27اللہ اکبر
24:28کس نے حضور علیہ السلام کے صحابہ اکرام نے
24:31اور یہ گواہی بھی قرآن دے رہا ہے
24:33رب تبارک وطالعہ فرماتا ہے
24:35لِلْفُقْرَاءِ الْمُحَاجِرِينَ الَّذِينَ
24:37اُخْرِجُوا مِن دیارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ
24:40يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّن اللَّهِ وَرِذْوَانَ
24:43وَيَنْسُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهِمْ
24:46قرآن سلمان صاحب بیٹھے ہوئے لکمہ دیں گے مجھے
24:49قرآن پڑھتا جا رہا ہوں میں
24:50اللہ کا پاکیزہ کلام
24:51قرآن صاحب بیٹھے ہوئے
24:52سبحان اللہ
24:53فرمایا کہ دیکھیں
24:54سجھے قرآن گواہی کیا دے رہا ہے
24:56لِلْفُقَرَاءِ الْمُحَاجِرِينَ الَّذِينَ اُخْرِجُوا مِن دیارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِذْوَانَ
25:04وَيَنْسُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهِ قَمُ السَّادِقُونَ
25:07فرمایا کہ میرے محبوب کے صحابہ فقیر بن کر ان کے ساتھ چل پڑے
25:12علاکہ فقیر نہیں تھی وہ مکہ مکرمہ میں
25:15بڑے بڑے بزنسمن تھی
25:16سیدنا عثمانی غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بزنس پہلے سے مکہ مکرمہ میں بہت بڑا تھا
25:23اب بہت بڑے بیپاری اور بہت بڑے کاروباری تھے
25:26حضرت سیدنا عبد الرحمن بن اعو
25:28سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:30خود بہت بڑے کاروباری تھے
25:32لیکن کیا کیا
25:33فرمایا یہ غنی تھے سارے
25:35عمراء تھے سارے
25:37بڑی فیملی تھے سارے
25:38لیکن سب کچھ قربان کیا
25:41اپنا کاروبار
25:43مکہ کی زمینیں اس وقت بڑی مہنگی تھی
25:45اور لیل فقراء المہاجرین
25:47فقیر بن کر مہاجر بن کر
25:49چل پڑے میرے مصطفیٰ سلو کی بیچ
25:52اچھا کیا مقصد کیا تھا
25:54دنیا کے اندر انسان ہجرت کرتا ہے
25:56مائیگریشن کرتا ہے
25:57میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں
25:58ٹورنٹو میں گیا ہوں نیو یورک میں گیا ہوں
26:01لندن میں گیا ہوں جونس برگ میں گیا ہوں
26:03میڈلس میں ہمارے لوگ پاکستان کے ملتا ہیں
26:06اب کیوں آگے ہو
26:13بچوں کو اچھا کرنے کے لیے
26:14لیکن آپ کو ایک ایسی ہجرت بتاتا ہوں
26:17ایک ایسی مائیگریشن بتاتا ہوں
26:19جو بظاہر بچوں کے فیچر کے لیے نہیں
26:22اپنا سب کچھ تن من دن
26:25قربان کر کے
26:26کوئی بھاغات لینے کے لیے نہیں
26:28باغوں کو زمینوں کو قربان کر کے گئے
26:32اور کس لیے گئے
26:33اچھا میں گواہی دوں تو آپ کہیں گے
26:35کہ یا تم صحابہ سے محبت کے اتنے جذبات رکھتے ہیں
26:37قرآن کیا کہتا ہے
26:38یبتغون فضلا من اللہ وردوانا
26:41ان کا یہ سفر صرف اللہ کے رضا کے لیے تھا
26:44اللہ کے خوشنودی کے لیے
26:46تبیر اب تعالی نے فرمایا
26:47والسابقون الاولون من المہاجرین والانصار
26:50والذین اتبعوهم باحسان رضی اللہ عنہم وردوان
26:54اللہ ان سے راضی ہو گیا
26:56وہ اللہ سے راضی ہو گئے
26:58اللہ کے ربی عشی صلی اللہ نے فرمایا
26:59فرمایا میرا امتی اہد پہاڑ کے برابر بھی اگر سونا
27:04اللہ کے نام پر خیرات کرے صدقات کرے
27:07فرمایا میرے صحابی تک نہیں پہنچ سکتا
27:09میرا صحابی ایک مد
27:11ایک سا یا اس کا عادہ
27:13ایک کلو دو کلو دے
27:14اور امتی اہد پہاڑ کے برابر دے
27:17فرمایا میرے صحابی تک نہیں پہنچ سکتا
27:20یہ بخاری شریف کی حدیث پاک ہے
27:22اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:24خیر القرون قرنی
27:25ثم اللذین یلونہم ثم اللذین یلونہم
27:28فرمایا سب سے بہترین زمانہ میرا زمانہ ہے
27:31وہ زمانہ جس میں مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:35خود جلوگر ہیں
27:36اور میرے مصطفیٰ کے دائیں بائیں
27:38سیدنا صدی کے اکبر ہیں
27:40عمر فاروق ہیں
27:41عثمان غنی ہیں
27:43حیدر کرار ہیں
27:44عشراء مبشرہ ہیں
27:46بدری صحابہ ہیں
27:47اور وہ عشراء مبشرہ اور وہ بدری صحابہ
27:50وہ بہتر دوان والے
27:51جن کے لیے رب تبارک و تعالی نے
27:54زمین پر چلتے ہوئے جنت کی بشارتیں آتا فرماد
27:57اللہ ان سے راضی ہو گیا
28:03جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت فرمائی
28:05فرماد رب تبارک و تعالی نے ان کو ماف کر دیا
28:08جو بدر کے اندر شامل ہو گئے
28:09وہ مغفور ہو گئے
28:10مقبول ہو گئے
28:11اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
28:14تو میرے بچوں میرے نوجوانوں
28:16میرے بھائیوں بزرگوں
28:17یاد رکھیے گا
28:19کہ اس امت کے اندر
28:20جماعتِ انبیاء کے بعد
28:23اگر کوئی ذات ہے
28:24تو وہ صحابہ اکرام کی ذات ہے
28:26وہ آلِ بیعتِ اتھار کے ذات
28:28آلِ بیعتِ اتھار
28:30من وجہ آلِ بیعت ہے
28:32اور من وجہ حضور کے اصحاب بھی ہیں
28:34اس لیے کہ ان کو حضور علیہ السلام کی صحبت و معیت بھی لی
28:37تو من وجہ جتنی کس جتنی ساری کساری چیزیں ہیں
28:41یہ ان پر بھی صادق ہوتی ہیں
28:42حضراتِ حسنینِ کریمین
28:44سیدہِ پاک جو ہے
28:46وہ حضور علیہ السلام کی صحبزادی بھی
28:48نواسے بھی لیکن ساتھ ساتھ صحابہ اکرام بھی ہیں
28:50تو یہ جتنی فضیلتیں ہیں
28:52اس کو الگ نہیں کر سکتے ہیں
28:55تب ہی تو میرے ہمام نے کہا
28:56کہ اگر تم چاہتے ہو
28:58تو میدانِ معاشر میں کامیاب ہو جاؤ
29:00تو ان دونوں کا دامن پکڑ لینا
29:03آلِ سنت کا ہے بیڑا پار
29:05اصحابِ حضور نجم ہیں
29:07حضور نے فرمایا
29:08کہ اصحابی کا نجوم
29:10فابی ایہم اختدائیتم
29:12احتدائیتم
29:13میرے صحابہ ستاروں کی ماند ہیں
29:16ستاروں کو دیکھ کر پہلے منزلیں
29:18اور راہیں متاہین کیے جاتے تھے
29:20فرمایا
29:20اگر تم ایمان کا راستہ
29:22اور منزل اور ہدایت کا راستہ
29:24چننا چاہتے ہو
29:25تو میرے نبی کے صحابہ کے پیچھے پیچھے چلتا
29:27اللہ اکبر
29:29فرمایا
29:30تم پر میرا طریقہ لازم ہے
29:37اور میرے صحابہ اکرام
29:39خلفہ راشدین مہدیین کا طریقہ ہے
29:41اور فرمایا
29:42میرے آلِ بیعتِ اتحار کشتی نو کی طرح ہیں
29:45ان کو چھوڑ دوگے تو ڈوب جاؤگے
29:47ان کو چھوڑ دوگے
29:48تو فرمایا
29:49تم ہندیروں کے اندر چلے جاؤگے
29:51اے میرے مالک و مولا کیا کریں
29:53میرے امام نے سبق دیا
29:55کہ آلِ سنت کا ہے بیڑا پار
29:57اصحابِ حضور
29:59نجم ہیں
30:00اور ناؤ ہیں
30:02اطرت رسول اللہ کی
30:04حضور کے اصحاب کو
30:06اور حضور کے آل کے دامن کو پکڑ لو
30:08بیدانِ معاشر میں کامیاب و کامران ہو جاؤں
30:11حضرتِ گرامی یہ قرآن کا پیغام دیا جا رہا ہے
30:14ائر آئی کیو ٹی بی سے
30:17پیغام دیا جا رہا ہے
30:18یہ ہمارے گھر کا پیغام نہیں
30:20اور یہ بھی پیغام ملا
30:21کہ حضور کی تعظیم کرنا
30:24یہ آج ہم اپنے بچوں کو جو سبق سکھاتے ہیں
30:27یہ اپنے گھر سے نہیں سکھاتے ہیں
30:29یہ قرآن نے تعلیم اتا فرمائی
30:31اور حضور کے صحابہ نے
30:33پریکٹیکل طور پر کر کے دکھایا
30:35اور یہ صحابہ کی تعظیم تھی
30:38کہ اللہ نے ان کو یہ
30:39مقام و مرتبہ اتا فرمایا
30:41رب تبارک و تعالیٰ قرآن کے نور سے
30:43ہمارے دلوں کو منور فرمائے
30:45آراستہ فرمائے
30:46کسی کا کوئی سوال ہے تو فرمائیے
30:48السلام علیکم
30:51حضرت سوال ہے
30:52کہ آپ جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
30:54کو جنہوں نے دیکھا
30:55ان کو تو صحابہ کہتے ہیں
30:56اور جنہوں نے صحابہ کو دیکھا
30:58ان کو کیا کہتے ہیں
30:59صحابہ رسول کی تعریف یہی ہے
31:00کہ جنہوں نے ایمان کی حالت میں
31:02آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
31:03کو دیکھا
31:04اور حضور علیہ وسلم
31:06تو سلام کی صحبت و میت
31:07اختیار فرمائی
31:08اور اسی پر وہ رخصت ہوئے دنیا سے
31:10ان کو صحابہ اکرام کہا جاتا ہے
31:12اور جنہوں نے صحابہ اکرام کو دیکھا
31:15ان کو تابعین کہا جاتا ہے
31:17وَالَّذِينَ تَبَعُوْهُمْ بِإِحْسَانِ
31:19قرآن مجید نے فرمایا
31:20اور جنہوں نے تابعین کو دیکھا
31:23ان کو تبع تابعین کہا جاتا ہے
31:25جنہوں نے تبع تابعین کو دیکھا
31:27ان کو آئمہ مجتعیدین کہا جاتا ہے
31:29سبحان اللہ
31:29دیکھیں پوری جو ہے ایک چین ہے
31:32محبت کی چین ہے
31:34اور یہ جو ہے پیار کی چین ہے
31:36اور یہ علم کی چین ہے
31:37اور آپ دیکھیں کہ انہی کے ذریعے
31:39ہم تک قرآن پہنچا ہے
31:41انہی کے ذریعے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:43کی حدیث پاک
31:43السلام علیکم ورحمت
31:45میرا سوال ہے کہ ابھی آپ نے جو
31:47حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:48حدیث بہین کی
31:49کہ میرے صحابہ ستاروں کے مانی دیں
31:51کسی ایک کی وطبع کر لوگے
31:53تو ہدایت پا جاؤ گی
31:53تو اب
31:54اگر کسی کے اندر جو نا
31:56ایک ہی صفت ہو ان کے اندر
31:57جسے
31:58حضرت عثمان علیہ وطالعہ
31:59ان کی صفت تھی
32:00کہ وہ
32:00سخاوت سخیت ہے
32:02تو ایک آدمی سخیت
32:03تو کیا وہ
32:03اس کے اندر
32:04اس کا
32:05شمار ہو جائے گا
32:06ایک ہی صرف
32:07ادا
32:07اگر کسی میں ہو
32:08تو اس
32:10حدیث کی
32:11اس میں آ جائے گا
32:12اس میں
32:12یہ فضیلت میں
32:13دیکھیں اس حدیث پاک کا مقصد یہ ہے
32:15کہ جتنے بھی
32:16میرے صحابہ اکرام ہیں
32:17وہ سب کے سب
32:18ہدایت پر ہیں
32:18اصل تو
32:20دین کے اصول ہیں
32:21دین کے
32:22پرنسپلز ہیں
32:23وہ تو
32:24قرآن ہیں
32:24جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
32:25پر نازل ہوا
32:26رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
32:27کی آدھی سے تیب آئیں
32:29یہ نہیں
32:29صحابہ اکرام
32:30جو فالو کرتے ہیں
32:32اور جو چلتے ہیں
32:33وہ قرآن پر چلتے ہیں
32:34رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
32:36کی سنت و حدیث پر چلتے ہیں
32:38اور یہ گارنٹی ہے
32:39تو فرمایا
32:40کہ ان میں سے
32:41جس کی بھی پیروی کرو گے
32:42یعنی ان میں سے
32:43نعوذ باللہ منذار
32:44کوئی دلالت پر
32:45کوئی گمراہی پر
32:47جو منافقین تھے
32:48وہ نکل گئے
32:49بدر میں بھی نکل گئے
32:50عہد میں بھی نکل گئے
32:51اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
32:52نے ان کو اٹھا کر
32:53جو ہے مسئل سے واہر کر دیا
32:55لیکن اس کے بعد
32:56جو بچے ہیں
32:57جو صحابہ اکرام ہیں
32:58تو ان میں سے
32:59جس کی پیروی کرو گے
33:00اس کے عموم کا فائدہ ہی ہے
33:01باقی یہ ہے
33:02کہ کسی بھی صحابہ رسول
33:04کیا اب کوئی چیز ہے
33:05مثال کے طور پر
33:05ویسے تو ہر ایک صحابی سخی ہے
33:08ہر ایک صدیق ہے
33:10ہر ایک عادل ہے
33:11سب سے زیادہ عادل کرنے والے
33:13میرے نبی کا ہر صحابی شجاہ ہے
33:15لیکن ان خلفاء راشدین کے اندر
33:17خصوصیت کے ساتھ جو وصف ہوتا تھا
33:19رسول پاک نے اس کو اوپر کر دیا
33:21لیکن جو آپ فرما رہے ہیں
33:22کہ اگر کسی کے اندر یہ ہے
33:24تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں
33:25کہ اللہ میدان معاشر میں
33:27خاص ان کے ساتھ
33:28ہمارا عاشر فرما رہا ہے
33:30السلام علیکم ورحمد اللہ
33:32علیہ وسلم صاحب بہت خوبصورت گفتگو
33:34آپ فرما رہے تھے
33:35صحابہ اکرام علی مردوان کے تعلق سے
33:37ہم نے علماء سے یہ بھی سنا
33:38کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:41نے اشارت فرمایا
33:42کہ میرے صحابہ کے معاملے میں
33:43اللہ سے ڈرو
33:44تو اس سے مراد کیا ہے
33:45دیکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
33:48کے بہت سارے فرامین ملتے ہیں
33:49حضور السلام نے فرمایا
33:51کہ میرے صحابہ کے معاملے میں
33:52اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا
33:55ان کے بارے میں کوئی غلط پات نہ کہنا
33:57ان کو سبوشتم نہ کرنا
33:59مراد یہ ہے
34:00کہ ان کی تعظیم میں
34:01ان کے توقیر میں
34:02ان کے عدب میں
34:04کسی قسم کا کوئی چیز نہ کرنا
34:05فرمایا کہ جو میرے کسی نبی کے
34:07حضور نے فرمایا
34:08کہ جو میرے کسی صحابی کو
34:10گالی دیتا ہے
34:11برا بلا کہتا ہے
34:12اسے بغض رکھتا ہے
34:13عداوت رکھتا ہے
34:14فرمایا کہ وہ عداوت
34:17مجھ سے رکھتا ہے
34:19جو میرے نبی
34:20حضور نے فرمایا
34:21کہ جو میرے صحابی سے عداوت رکھتا ہے
34:23وہ مجھ سے عداوت رکھتا ہے
34:25تو اسی طرح فرمایا
34:26کہ وہ قوم پر لانت ہے
34:28اللہ تعالیٰ کی
34:30جو حضور کے صحابہ اکرام پر
34:31سب وہ شتم کرتے ہیں
34:33اور اس کا دروازہ بند کر دیا
34:35یعنی حضور کی آل ہو
34:37یا حضور کے صحابہ اکرام ہو
34:39ان کی تعظیم
34:40اور ان کے عدب کے اعتبار سے
34:42کوئی امتِ مسلمہ کے اندر
34:44ذرا برابر بھی کوئی شراخ نہیں
34:46اپنی زبان تو زبان ہے
34:47اگر دل کے اندر
34:49حضور کے صحابہ کے بارے میں
34:51حضور کی آل کے بارے میں
34:52اگر کچھ چیز لے کر آئے گا
34:54تو سمجھو اس کا ایمان زائع ہو جائے گا
34:56اس کی نمازیں
34:57اس کے صدقات
34:58وہ خانہ کعبہ کے
34:59جتنے بھی چکر لگاتا رہے گا
35:01اس کے لگائے ہوئے چکر
35:02جو ہے وہ قبول نہیں ہوں گے
35:03تو مراد یہ ہے
35:05کہ یہ بڑا احتیاط کا بقام ہے
35:07کبھی بھی
35:08دنیا کے فتنے ہیں
35:09فساد ہیں
35:10ہر طرف
35:10کوئی نعوذ باللہ منذار
35:12ایک حضور کے صحابہ پر گفتگو کر رہا ہے
35:14کوئی آلِ بیتِ آتھار پر گفتگو کر رہا ہے
35:16جو زبان کے اندر
35:17اور یہ پھر
35:18امتِ مسلمہ کو تقسیم کرنے کا بھی ایک ذریعہ ہے
35:21انتشار پیدا کرنے کا بھی ذریعہ ہے
35:23دیکھیں ہمارے پاس میں نے ارز کی
35:24کہ ہمارا جو دین کا سورس ہے
35:26وہ حضور کے صحابہ اکرام ہے
35:28جن کے ذریعے ہم تک علم پہنچا
35:30عادی سے طیبہ پہنچی
35:31قرآن پہنچا
35:32تو ان کو اگر کمزور کریں گے
35:35تو مراد یہ ہے
35:36کہ ہمارے دین کو
35:37قرآن کو
35:38سنت کو
35:39حدیث کو
35:40سارا جو دین کا سٹیکچر ہے
35:42اس کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
35:44تو حضور کے صحابہ اکرام
35:46اور آلِ بیتِ اتھار پر حملہ کر کے
35:48اصل میں یہ دین کی
35:49بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
35:52تو یہ پیغام ہے
35:53درسِ قرآن کا
35:55یہ پیغام ہے
35:56دین کا
35:57کہ کبھی بھی
35:58اپنے دنوں کے اندر بھی
36:00کبھی بھی کسی اعتبار سے
36:01کسی فتنِ فساد
36:03دیکھیں تاریخ کے اندر
36:04تو سو قسم کے رتب و یابے سے
36:06تاریخ کی باتوں کو چھوڑیں
36:07آپ اللہ کے کلام کو پکڑیں
36:10کہ رب تبارک و تعالی نے
36:12اپنے مابوب کے صحابہ
36:13اور آلِ بیتِ اتھار
36:14کے عظمتوں کو کیسے بیان کیا
36:16رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم
36:18نے خود کیسے عظمتوں کو بیان کیا
36:20قرآن ہمارے لیے میعار ہے
36:23اور رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
36:24عادی سے طیبہ ہمارے لیے میعار ہیں
36:27اس کو اگر پکڑ لیں گے
36:29تو میں سمجھتا ہوں
36:29ہمارا ایمان محفوظ ہو جائے
36:31رب تبارک و تعالی قرآن کے نور سے
36:34ہمارے دلوں کو منور فرمائے
36:36آراستہ فرمائے
36:37وآخر دعوانا
36:38ان الحمدللہ رب العالمین
36:40خلیفہِ نبی فاروقِ عزم
36:48خلیفہِ نبی فاروقِ عزم
36:57سرابابندگی فاروقِ عزم
37:05خلیفہِ نبی فاروقِ عزم
37:14خلیفہِ نبی فاروقِ عزم

Recommended