Zun Noorain - Hazrat Usman Ghani RA | ARY Qtv
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Muhammad Ashfaq Madani, Allama Muhammad Waqas Jafar
Sana Khuwan: Sagheer Ahmed Naqshbandi
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Muhammad Ashfaq Madani, Allama Muhammad Waqas Jafar
Sana Khuwan: Sagheer Ahmed Naqshbandi
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30اس کی ہستی شبستانِ ذکر و سجود
00:33اس کا ذکرِ حسین ہر علم کی کشود
00:40نور جس کے محب خاک جس کے حسود
00:50زاہدِ مسجدِ احمدی پر درود
00:53دولتِ جیشِ اسرت پہ لاکھو سلام
00:59دولتِ جیشِ اسرت پہ لاکھو سلام
01:02مکرم ناظرین السلام علیکم
01:04جاتا کی نگری لاہور سے
01:06ایر وائی کیو ٹی وی پر آپ کا میزبان
01:08صفتر علی محسن خصوصی پروگرام
01:10زنورین کے ساتھ آپ کے خدمت میں حاضر ہے
01:13پروگرام زنورین کی صورت میں
01:14ہم اپنے ہدایہ یا عقیدت پیش کر رہے ہیں
01:17اس رفت ماب
01:18آسمان مرتبت ہستی کی خدمت میں
01:20جو امیر المؤمنین ہیں
01:22خلیفت المسلمین ہیں
01:23خلیفت الرسول ہیں
01:25اسلام پر اہلِ اسلام پر
01:27ان کے بڑے احسانات ہیں
01:29انہیں احسانات کا ذکر کرنے کے لیے
01:31اور ان کی بارگاہِ نعاز میں
01:33ہدیہِ نعاز پیش کرنے کے لیے
01:35ہم آج کی یہ بزم سجائے بیٹھے ہیں
01:38میری مراد ہے
01:39حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:42کی ذاتِ سطودہ صفات سے
01:43ان کے خدمت میں ترتیب وار
01:45ہدایہ یا عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ ہے
01:47آج یہ چوتھا پروگرام ہے
01:49جو ذنورین کی صورت پر آنئر ہے
01:50اور میں اور آپ
01:52اپنے ہدایہ یا عقیدت پیش کرنے کا شرف پا رہے ہیں
01:54آئیے بڑھتے ہیں
01:55اپنے معزز بہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
01:58میرے دائیں ہاتھ پر
02:00جو سکولر تشریف فرمائے ہیں
02:02آج پہلی دفعہ
02:03ہمیں کسی پروگرام میں
02:04میرے ساتھ یہ شرفیاب کر رہے ہیں
02:06داتاک نگری لاہور سے ہی آپ کا تعلق ہے
02:08بہت خوبصورت انداز میں
02:10اپنا مطمئن حظر
02:11اپنے ناظرین تک پہنچاتے ہیں
02:13جناب مفتی محمد اشفاق مدنی
02:16السلام علیکم
02:17مفتی صاحب خوش آمدید
02:19اور بہت میں عثمان غنی میں آپ کا خیر مدید
02:22بہت شکریہ
02:22آپ کے ساتھ دوسرے سکولر
02:24داتاک نگری لاہور سے ہی آپ کا تعلق ہے
02:26آپ محتمم ہیں
02:27جامعہ شمسیہ رزویہ لاہور سے
02:30آج مجھے کسی پروگرام میں پہلی دفعہ
02:32ان کے ساتھ بھی شرفیاب ہونے کا موقع فراہم ہو رہا ہے
02:34میری مراد علامہ محمد بکاس جعفر صاحب سے ہے
02:38السلام علیکم
02:38علامہ صاحب آپ کا بھی خیر مقدم
02:41تشریف آفری کا بہت شکریہ
02:42میرے تیسرے مہمان کسی تعرف کے محتاج نہیں داتا
02:45کہ نگری لاہور سے عالمی شہرت کے حامل
02:47سنہ خان رسول
02:48طویل عرصے سے حضور سرور کائنات
02:52صلی اللہ علیہ وسلم کی مدہ
02:53ان کا ذکر ان کی توصیف
02:55ان کا زادرہ اور مایہ حیات ہے
02:58جناب سغیر احمد نقشبندی
03:00السلام علیکم
03:01آپ کی نات شریف کے نظر آنے سے
03:05ہمیں آگے بڑھنا ہے
03:06بسم اللہ فرمائے
03:07نعمت باتتا جس سمت وہ زی شان گیا
03:21نعمت باتتا جس سمت وہ زی شان گیا
03:34سات ہی من شیئے رحمت کا کلم دان گیا
03:48نعمت باتتا دل ہے وہ دل جو تیری یاد سے معمور رہا
04:06دل ہے وہ دل جو تیری یاد سے معمور رہا
04:33سر ہے وہ سر جو تیرے قدر موپے قربان گیا
04:45نعمت باتتا آج لے ان کی پناچ مدد ماغن سے
04:59پھر نہ مانے
05:13یہ قیامت میں اگر مان گیا
05:22نعمت باتتا انہیں جانا
05:31انہیں مانا نہ رکھا ایسے کام
05:40انہیں جانا
05:43انہیں جانا
05:50انہیں جانا
06:03انہیں جانا
06:04انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
06:11لِللہِ الْحَمْ دِوْ مَنِ دُنِیَا سے مُسَلْمَ
06:20جانا
06:22جانا دل خوش و خیرد سب تو مدینے پہنچے
06:31تم نہیں چل تیرا زاسا
06:38رات و سامان گیا
06:44نعمت باتتا
06:51سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
06:53کیا روح پرور نظرانہ ہیں
06:55اور کیوں نہ ہو
06:56کلام الامام امام الکلام
06:58امام اہل سنت حضرت امام احمد رضا خان
07:01بریلوی علیہ الرحمہ کا
07:03یہ زمزمہ عقیدت ہے
07:04جو جنابِ سغیر احمد نقشبندی نے پیش کیا
07:06اللہ کریم ان کے فیضان کو عام فرمائے
07:08سغیر بھائی کو عجرِ کثیر نصیب ہو
07:10آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:12پروگرام زنورین کا آج چوتھا اپیسوڈ
07:14سیدنا عثمان ابن افان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے
07:20بہت نفع بکش معلومات پر مبنی یہ پروگرام ہے
07:24پہلے تین اپیسوڈ میں بھی آپ نے بہت ساری قیمتی باتیں
07:27جو ہیں عام تک پہنچی ہیں
07:29اور آپ نے جانا ہے کہ یہ اسلام کے کیسے محسن ہیں
07:32جن کا نام سیدنا عثمان ابن افان رضی اللہ عنہ
07:35آئیے گفتگو کا آغاز کرتے ہیں
07:37مفتی محمد اشفاق مدنی صاحب سے
07:39مفتی صاحب قبلہ
07:40خلافت عثمانی کی ابتدا کب ہوتی ہے کن حالات میں ہوتی ہے
07:44یہاں سے شروع فرمائیے تاکہ گفتگو کی عمارت کی بنیاد رکھی جاسکتے ہیں
07:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:50میں آغاز میں چند جملے ارز کرنا چاہتا ہوں
07:52کہ کسی بھی شخص کے اندر جو نور نظر آتا ہے
07:55اور رنگ نظر آتا ہے
07:57وہ اس کے استاذ اور اس کے رہنما کی تربیت کا اثر ہوتا ہے
08:01متفق
08:02اور صحابہ اکرام وہ عظیم و شان استیاں ہیں
08:05جن کے ڈائریکٹ استاد حضور فقر عالم جائے ہیں
08:08بڑی خوبصورت بات
08:09جن کی کردار میں جو رنگ بھرا ہے
08:12وہ حضور نے خود بھرا ہے
08:14اور حضور علیہ السلام نے جو تربیت کی ہے
08:17وہ اس بنیاد پر کی ہے
08:19کہ تم نے ساری زندگی
08:21اللہ رب العالمین کے معاملے میں خالص و مخلص رہنا ہے
08:25اور مخلوق کو نفع پہنچاتے رہنا ہے
08:28اب جو سوال آپ نے کیا ہے اس کی جانب آتے ہیں
08:31جیسے ہی حضرت عمر فروق عاظم زخمی ہوتے ہیں
08:35تو اس حالت میں بھی تمام صحابہ اکرام
08:38بشمول امیر المومنین
08:40حضرت عمر فروق عاظم ایک ہی چیز کا دل کے اندر بات تھی
08:44کہ اب خلافت کس کے ذمہ لگانی ہے
08:47اللہ حکر
08:48تاکہ جو اتنا خوبصورت لاکھوں مربع میل پر
08:51مشتمل گلشن ہے
08:53اس کی ایک پتی بھی ٹوٹنے نہ پائے
08:56کیونکہ یہ بات تو حقیقت ہے
08:57کہ فتوحات ہو جاتی ہیں
09:00لیکن فتح کو برقرار رکھنا یہ بہت بڑا مشن ہوتا ہے
09:05اور کیونکہ صرف جنگ لڑنا تو ایک نمائش ہوتی ہے
09:08طاقت کی نمائش کرنا صحابہ کا مقصد نہیں تھا
09:11بلکہ اللہ کی محبت کو مخلوق میں برقرار رکھنا یہ صحابہ کا مشن تھا
09:17اور حضرت عمر کے پاس جب سب ہی آئے کہ حضور کس کو اب آپ خلیفہ مقرر کریں گے
09:21پہلی بات کہی کہ آپ اپنے بیٹی عمر حضرت عبداللہ بن عمر کو کر دیئے
09:26اللہ اکبر کتنا اخلاص تھا اور محبت نے کہا کہ نہیں
09:30میں یہ اتنا وزن اپنے بیٹے کے سر پہ نہیں رکھنا چاہتا
09:34اور کہا کہ میں یہ ذمہ داری دے کے بھی نہیں جانا چاہتا
09:37کہ آگے قیامت کو میں پوری خلافت کا جواب دے ہوں
09:40میں نے جو وزن اٹھایا وہ میں جانتا ہوں کہ کتنا بھاری ہے
09:44پھر آپ نے کہا کہ ہاں میں مختصر کر کے یہاں پر اس بات کو سمیٹتے ہوئے ارز کرنا چاہتا ہوں
09:48آپ نے کہا کہ میں چھے افراد وہ چھے افراد جن سے زندگی بھر رسول حاشمی خوش رہے
09:55حضور فقر عالم علیہ السلام جن سے راضی رہے
09:58میں ان کے ایک شورہ بنا دیتا ہوں
10:00یہ آپ اس میں تیہ کر لیں کہ یہ ذمہ داری یہ کس کو دینی چاہیے
10:04اور تم لوگوں کو ان کی بات ماننا تمہارے ذمہ لازم ہوگا
10:08تو آپ نے پھر حضرت علی المرتضی شہر خدا
10:10حضرت زنو رین عثمان غنی
10:13حضرت تلہا حضرت زبیر بن عوام
10:16حضرت عبد الرحمن بن عوف
10:17اور حضرت سعید بن عبی وقاس
10:19ان کے ذمہ لگایا کہ آپ جو ہے آپ کے ذمہ ہے
10:23دیکھیں کتنی بڑی یہاں پر ذمہ داری دی جاری
10:26کہ تین دن اور تین راتوں میں آپ نے یہ ڈیوٹی پوری کرنی ہے
10:29کہا کہ میرا بیٹا عبداللہ تمہارے پاس آئے گا
10:32خلافت اس کو نہیں ملے گی
10:34مشاورت میں وہ شامل رہے گا
10:36تم چاہو تو اس سے مشورہ لو
10:37اور چاہو تو اس سے مشورہ نہ لو
10:39اب حضرت عمر فروع اعظم آپ دنیا فانی سے چلے جاتے ہیں
10:44آپ کی تدفین کے بعد یہ چھے افراد جو ہیں
10:47ایک ریویت ہے کہ حضرت مصور بن مخرمہ کے گھر میں
10:51انہوں نے مشورہ کیا
10:52اور ایک یہ ہے کہ امی حضور حضرت عائشہ صدیقہ کے
10:55حجرہ مبارک میں انہوں نے مشاورت کیا
10:58حضرت عبدالرحمن بن عوف جو ہیں
10:59انہوں نے کہا کہ تین افراد
11:01تین کو اپنی ذمہ داری دے دیں
11:04تفویز کر دیں اپنی جانب سے
11:06تاکہ ان تینوں میں سے انتخاب آسان ہو جائے
11:09حضرت زبیر بن عوام نے
11:10حضرت تعلیل مرتضی کو جو اپنی تفویز کر دی
11:14اور حضرت تلہا نے حضرت عثمان کو
11:17اور حضرت سعید بن عبی وقاس نے
11:19حضرت عبدالرحمن بن عوف کو
11:21دیکھیں یہ کتنے خالص و مخلص افراد تھے
11:24اپنے لیے نہیں رکھی
11:26دوسرے کو بہتر جانا
11:28دوسرے کو بہتر جانا
11:29اور حضرت عبدالرحمن بن عوف نے یہاں پر یہ بات کہی
11:33کہا کہ مجھے تو خلافت نہیں چاہیے
11:35اب رہ گئے آپ دونوں
11:37اب آپ بتائیں کہ کس کو خلیفہ ہونا چاہیے
11:39حضرت علی نے کہا عثمان غنی کو ہونا چاہیے
11:43حضرت عثمان غنی نے کہا علی کو ہونا چاہیے
11:45اور بعض ریویتوں میں ہے کہ دونوں یہاں پر خاموش رہے
11:48حضرت عبدالرحمن بن عوف نے کہا
11:51کہ میں اس کے اوپر پھر تمام مشاورت کر کے
11:54پھر یہ بات سامنے لاؤں گا
11:56کہ کس کو خلیفہ ہونا چاہیے
11:57تو بل آخر انہوں نے پھر حضرت عثمان غنی کا نام پیش کیا
12:01اور اہل مدینہ بشمول اہل بیت نے ان کے ہاتھ پر بیت کیا
12:05کیا کہنے
12:06خلافت عثمانیہ کی بنیاد رکھی
12:08بہت شکریہ مفتی صاحب
12:09بہت خوبصورت عمارت آپ نے رکھی گفتگو کیا
12:12اور ہمارے لئے موضوع کو آکے بڑھانا
12:13اور زیادہ آسان ہو گیا ہے
12:15میں سوال عرض کیے دیتا ہوں
12:17محترم علامہ محمد وقاس جعفر صاحب کے خدمت میں
12:20اور اس کے بعد ایک وقفے کی جانب بڑھتے ہیں
12:22اور جواب کا طالب ہوں گا
12:24میں واپسی پر
12:25علامہ صاحب کی بلا
12:26سوال کے اندر ہی زادہ رہا
12:28اگلے سوال کا موجود ہے
12:29فتوحات کا بھی ذکر فرمایا
12:30مفتی صاحب کی بلا نے
12:32تو ہم یہ جاننا چاہیں گے
12:33کہ خلافت عثمانی میں جو فتوحات ہیں
12:35اور جتنی جو مسلم مملکت ہے
12:37وہ ایکسپینڈ ہوئی ہے
12:38اس کے کچھ اشاریے کچھ جھلگیاں
12:40آپ ہمیں وقفے کے بعد انعائد فرمائیے گا
12:42سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے خدمت میں
12:45ہدایہ نیاز پیش کرنے کی بزم ہے
12:47زنو رہن
12:48آج چوتھا پروگرام ہے
12:49خوبصورت آغاز
12:50مفتی محمد شفاق مدنی صاحب نے فرما دیا
12:52ایک مختصر سا وقفہ
12:54اور واپس آپ پر
12:55جناب علامہ محمد وقاس جعفر سے
12:57سوال کا جواب وصول کرتے ہیں
12:59اور آپ تک پہنچاتے ہیں
13:00ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
13:02سیدنا عثمان ابن افان
13:04رضی اللہ عنہ کی اس مبارک محفل
13:06میں پروگرام ہے
13:07زنو رہن
13:07داتا کی نگری لاہور سے
13:09آج اس کا چوتھا پروگرام
13:10جناب
13:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:12بہت بہت شکریہ
13:13ہم حدیعہ تبریق پیش کر رہے ہیں
13:16حضرت عثمان ابن افان
13:17رضی اللہ عنہ کو
13:18آپ نے
13:18جیسے ابھی مفتی صاحب نے
13:20آغاز کیا
13:21کہ آپ کی خلافت
13:22اور آپ کی نومینیشن کیسی ہوئی
13:24اور اس کے اندر
13:25میں اضافہ کرنا چاہتا ہوں
13:26کہ حضرت عبد الرحمن بن عاف
13:28نے جو مشاورت کی
13:29حکم مختصر تھا
13:30مشاورت میں
13:31انہوں نے
13:31مدینہ کے بچوں سے بھی رائے لی
13:33اللہ فکر کبیرہ
13:35مدینہ کے عورتوں سے بھی رائے لی
13:36پوچھا کہ
13:36کس کو ہونا چاہیے خلیفہ
13:37اور دو
13:38میں ایک اور
13:39امپورنٹ بڑی بات
13:39بتانا چاہتا ہوں
13:40کہ تین لوگوں نے
13:42جنہوں نے یہ حق تفویز کیا
13:43وہ تینوں جرنیل صحابہ تھے
13:45تو یہ
13:46اس کے بعد حضرت عثمان
13:47اگنی جب
13:48اپنا خلیفہ بنے
13:49اور آپ نے
13:50گورننوں کو خط لکھے
14:00کفار کے معاملے میں
14:01اور اللہ کے عمر
14:02کو نافذ کرنے میں
14:03بہت متشدد تھے
14:04تو حضرت عمر فاروق
14:05رضی اللہ تعالیٰ کی
14:05شہادت کے بعد
14:06جو بیزنٹینی امپائر تھی
14:08یا رومن امپائر تھی
14:09یا جو پرشین امپائر
14:11یا ایران اور کسرا
14:12یہ انہوں نے کہا
14:13کہ کیونکہ
14:13حضرت عمر فاروق
14:14رضی اللہ تعالیٰ
14:15انہوں نے
14:15ہماری سلطنت کی
14:16بشمار حصے
14:17جو ہیں
14:17ان کے اوپر
14:18سلطنت مملکت
14:20اسلامیہ قائم
14:21ہو چکی ہے
14:22تو اب ایک موقع ہے
14:23کہ ہم دوبارہ سے
14:25جو ہے
14:25اس کو
14:26اپنے علاقوں
14:27کو واپس لیتے ہیں
14:28تو اسی حصنا کے اندر
14:29حضرت عمر بن آس
14:30رضی اللہ تعالیٰ
14:31انہوں جو
14:32مصر کے فاتح ہیں
14:33تو رومن امپائر
14:35نے تین سو
14:36جہازوں کے ساتھ
14:37بحری جہازوں کے ساتھ
14:38انہوں نے
14:38جو ہے وہ
14:39اسکندریہ
14:40جو مصر کا ایک شہر ہے
14:41اس کے اوپر حملہ کر دیا
14:42اس طرح
14:43یہاں پہ بھی
14:43ایک سورج اٹھ گئی
14:45اسی طرح
14:46خوراسان وغیرہ
14:47اور سیستان وغیرہ
14:49کے اندر
14:49یعنی
14:49جو پرشین امپائر تھی
14:50یہاں پہ بھی
14:51جو ہے وہ بغاوت اٹھی
14:52تو حضرت عمر بن آس
14:54رضی اللہ تعالیٰ
14:55انہوں کو آپ نے
14:56کیونکہ گورنری سے
14:57ہٹا دیا تھا
14:57اور وہاں پہ
14:58حضرت عبداللہ بن سعید
14:59کو گورنر رامزت
15:00کر دیا تھا
15:01تو اسکندریہ
15:02جب وہ
15:02جو ہے رومن امپائر
15:03نے جو ہے دوبارہ سے
15:04جو ہے وہ
15:05کیپچرڈ کر لیا
15:06اور جب یہ
15:07کیپچرڈ ہوا
15:08تو حضرت عمر بن آس
15:09رضی اللہ تعالیٰ
15:10انہوں کو
15:11حضرت عثمان غنی
15:12رضی اللہ تعالیٰ
15:13انہوں نے
15:13پندرہ ہزار
15:14فوجیوں کے ساتھ
15:14دوبارہ بیجا
15:15صحیح
15:16اور حضرت عمر بن آس
15:17جانتے تھے
15:18کیونکہ آپ نے
15:18مصر کو پہلے
15:19فتح کر چکے تھے
15:20آپ جانتے تھے
15:21کہ کیونکہ رومن
15:22جو ہے وہ بڑے
15:23ظالم ہیں
15:23تو یہاں کی عوام
15:25کو آٹومیٹیکلی
15:26پتہ لگ جائے گا
15:26کہ جب ان کو
15:27کچھ عرصہ گزرے گا
15:28کہ یہ کتنے ظالم ہیں
15:29اور یہ عوام
15:30خود ہمیں بلائے گی
15:31کہ ہم اس جگہ کو
15:32دوبارہ سے
15:33جو ہے وہ فتح کر لیں
15:34وہی ہوا
15:34چند ہی دن گزرے تھے
15:36کہ انہوں نے
15:37وہاں سے دوبارہ
15:37پیغامات بھیجے کی
15:38اس جگہ کے اوپر
15:39ہمیں روم کی
15:40جو سلطنت
15:41اس سے جناحہ
15:41ہمیں نجات دلائی جائے
15:42تو حضرت عمر بن آس
15:43رضی اللہ تعالی
15:44انہوں نے دوبارہ
15:45مصر کو
15:45فتح فرما دیا
15:46اور ایسا فتح فرمایا
15:47کہ آج تک
15:49جو ہے وہ
15:49مسلمانوں کے
15:50وہ انڈر ہے
15:50مصر جو ہے
15:51اس کے بعد جو
15:52خراسان کا علاقہ ہے
15:53یہ فتح ہوا
15:54دوبارہ سے
15:55یعنی جو سورج اٹھی تھی
15:56اس کو
15:56کچل دیا گیا
15:57سیستان کا علاقہ
15:59یہ سارے علاقے
16:00جو ہے دوبارہ
16:01جو ہے وہ فتح ہو گئے
16:01اور اتنا ہی پھیلا
16:03یعنی
16:03یہاں آپ دیکھیں
16:04شمالی ایفریقہ
16:05جو ہے
16:05نورت ایفریقہ
16:07کے اندر
16:07یوی ترابلس
16:08اس کو آج لیبیا
16:09کہتے ہیں
16:09لیبیا سے آگے
16:10تیونس تک
16:11اور الجزائر تک
16:12جو ہے وہ
16:12سلطنت مملکت
16:13اسلامیہ پھیل گئی
16:14ادھر جو ہے
16:15آرمینیا
16:16اور یہ سارے
16:17اناتولیا وغیرہ
16:18کے علاقے بھی
16:18حضرت عثمان غنی
16:19کے دور میں پتا ہوئے
16:20اور بعد ازا
16:21آپ یہ دیکھ لیجئے
16:21کہ یہ اتنا پھیلا
16:22کہ اس کی حدود
16:23جو ہے وہ
16:24چائنہ کو لگ رہی تھی
16:25یعنی مشرق کی سائٹ سے
16:26چائنہ کو لگ رہی تھی
16:27اور مغربی سائٹ سے
16:28جو ہے وہ
16:29یہ لگ رہی تھی
16:29رومن امپائر کو
16:30کی جو ہے
16:31اور حضرت عثمان غنی
16:32کے دور میں ہی
16:33جو ہے وہ
16:33سپین کے اوپر
16:34جو ہے ایک حملہ کیا گیا تھا
16:36اور اس کو
16:36جو نقصان پچھایا گیا
16:37تو اس طرح
16:38حضرت عثمان غنی نے
16:39وہ جو
16:39بائیس لاکھ مربع میل
16:41کے اوپر جو سلطنت تھی
16:42وہ 36 لاکھ مربع میل
16:43تک حضرت عثمان
16:44نے قرآن پھیلا دی
16:45بہت خوبصورت
16:46بہت شاندار احات
16:47آپ نے فرمایا
16:47قبلہ بہت نوازش
16:48مفصیف صاحب قبلہ
16:50کیونکہ فتوحات کا ذکر ہے
16:51تو کیوں نہ کچھ
16:52جو نیول ایکسپیڈیشنز ہیں
16:53بحری مہمات
16:54ان کا بھی کچھ تذکرہ ہو جائے
16:55کیونکہ اس زمانے میں
16:57آہستہ آہستہ
16:58جو مسلمانوں کی
16:59جو نیول فورسز تھی
17:00وہ بہت اچھے طریقے سے
17:01گروہ کر چکی تھی
17:02تو کچھ اس کا بھی اظہار فرمائیے
17:04حضرت عثمان غنیر
17:05رضی اللہ تعالیٰ
17:06وہ عظیم و شانستی ہیں
17:08جنہیں اسلام میں
17:10بحری معاملات کا
17:11بانی مانا جاتے ہیں
17:12بے شک صحیح
17:13یعنی حضرت عمر
17:14رضی اللہ تعالیٰ
17:14انہوں کے زمانے
17:15اقدس کے اندر
17:16ان کے پاس یہ خط
17:17لکھا گیا تھا
17:18کہ ہمیں کچھ
17:19ساحلی پٹیوں پر
17:20ایسی عزمائش کا سامنا ہے
17:22کہ کچھ ایسے
17:23جو علاقے ہیں
17:24جو سمندروں کے اندر ہیں
17:26وہاں سے سورش ہونے
17:27کا خطرہ ہے
17:28تو ہمیں
17:29بحری جہاز
17:30تیار کرنے کی
17:30اجازت دی جائے
17:31اس وقت
17:32چونکہ دو
17:32بڑی سلطنت کے ساتھ
17:33ٹکراو تھا
17:34روم کے ساتھ
17:36اور کسرا کے ساتھ
17:37تو اس وقت
17:38تمام تر
17:39مصروفیت
17:39حضرت عمر فروق آزم
17:41کی اس طرف تھی
17:42اور چونکہ آپ
17:43آخری وقت میں
17:43ایران کو
17:44مکمل طور پر
17:45فتح کر کے گئے ہیں
17:46روم کو
17:47مکمل فتح کیا
17:47تو آپ نے کہا
17:48کہ ہم جو ہے
17:49وہ برری علاقوں
17:50کو پہلے
17:50اپنا ہولڈ
17:51مکمل کر لیں
17:52اس کے بعد
17:53بحری علاقوں
17:54کو دیکھا جائے گا
17:55تو اب
17:56حضرت عثمان غنی
17:57کے زمانے میں
17:58چونکہ یہ
17:58برری علاقے
17:59تقریبا جو ہے
18:00وہ مسلمانوں
18:01کی گریفت میں تھے
18:02اور وہاں پر
18:03مکمل کنٹرول تھا
18:04اور بحری معاملات
18:06نیول سسٹم
18:07کی طرف جانے سے پہلے
18:08حضرت عثمان غنی
18:09مختلف علاقوں میں
18:11فوج کے
18:11ہیڈ کوارٹر
18:12بنا چکے تھے
18:13یعنی
18:13عراق میں
18:14بنا لیا تھا
18:14اور اسی طریقے
18:16ایران میں بھی
18:17بنا چکے تھے
18:18اور اسی انداز سے
18:19شام کے علاقوں میں
18:21بھی آپ
18:21ہیڈ کوارٹر
18:22بنا چکے تھے
18:23وہاں سے پھر
18:24کمک آگے
18:25فوج کی بھیج دی جاتی تھی
18:26اب اس کے بعد
18:28آپ نے پھر
18:28جب حکم دیا
18:29حضرت عمیر معاویہ
18:31نے یہ سب سے پہلے
18:32خط لکھا تھا
18:33کہ ہمیں اجازت دی جائے
18:34تاکہ ہم
18:34روم کے وہ
18:35علاقے
18:36جو
18:36زخیرے ہیں
18:37وہاں پر
18:38ہم اپنے آپ
18:39کو مضبوط کر سکیں
18:40پھر انہوں نے
18:41بیڑے تیار کیے
18:43جس سے
18:44سب سے بہترین
18:45علاقہ
18:46جو آج بھی
18:47بڑا جو ہے
18:48وہ سمندری علاقوں میں
18:49بڑی اس کی اہمیت ہے
18:50وہ ہے سیپرس
18:51آپ نے سیپرس
18:52کو جو ہے
18:53وہ فتح کیا
18:54کیونکہ
18:54وہ اثر انداز ہوتا تھا
18:56روم کی جانب بھی
18:58اثر انداز ہوتا تھا
18:59اور
18:59قسطنطنیہ کی جانب بھی
19:01اثر انداز ہوتا تھا
19:02تو اس کو
19:02اپنے کنٹرول میں کرنا
19:04یہ
19:04مسلمان نیوی کی
19:06ایک بہت بڑی
19:07جو ہے
19:07ان کے لئے
19:08ٹارگٹ تھا
19:09اور اس کو
19:09انہوں نے پھر
19:10ایچیو بھی کیا
19:11پھر اس کے
19:12ساتھ ساتھ
19:12مختلف ایسے
19:14زخیرے جو ہیں
19:15وہ انہوں نے
19:16پچاس کے قریب قریب
19:17جو ہے
19:18مختلف سمندروں کے
19:19وہ علاقے
19:20کہ جہاں پر
19:21بحری بیڑیوں کے
19:22ذریعے ہی
19:22جایا جا سکتا ہے
19:23وہ علاقے
19:24اپنے کنٹرول میں کیے
19:25جس کا پھر
19:26فائدہ یہ ہوا
19:27کہ اس سے
19:28جو قسطنطین دووم ہے
19:31جو حریقل کا پوتا تھا
19:32اس کو شکست دی
19:34اور اتنے
19:34بڑے بحری بیڑے
19:35کو شکست دی
19:36جو پانچ سو
19:38بیڑوں پر
19:38مشتمل تھا
19:39اس کو آپ کی
19:40فوج نے شکست دی
19:41اسی انداز سے
19:42پھر یہ
19:42ساحلی پٹی جو ہے
19:44یعنی جو
19:45روم سے چلتی ہے
19:47مصر سے ہوتے ہوئے
19:48جو الجزائر
19:49تک جاتی ہے
19:50اس تمام
19:51ساحلی پٹی کو
19:52حضرت عثمان
19:54غنی نے
19:54محفوظ کیا
19:55اور یہاں پر
19:56یہ بھی میں
19:57عرض کرنا چاہتا ہوں
19:57قبلہ
19:58کہ حضرت عثمان
19:59غنی کا انتخاب
20:00کی بہت بڑی وجہ
20:02تھی
20:02کیونکہ آپ
20:03پوری زندگی
20:04مختلف عالمی
20:05منڈیوں میں
20:06ایکسپورٹ
20:06امپورٹ کر چکے تھے
20:07آپ پوری دنیا
20:09کی منڈیوں
20:09کو جانتے تھے
20:10ایکسپورٹ بہت تھا
20:11لوگوں کی
20:11فکر کو جانتے تھے
20:13سوچ کو جانتے تھے
20:14اس تجربے کی
20:15بنیاد پر
20:16کہ تمام تر
20:17دنیا کو
20:18یہ دیکھ چکے ہیں
20:19کس کو
20:19کیسے
20:20ہینڈل کرنا ہے
20:21اور ڈیل کرنا ہے
20:22اس کی جو
20:22انہیں ان کو
20:23فام و فراست
20:24حاصل ہے
20:24یہی بات ہے
20:26کہ آپ اتنا عرصہ
20:27خلافت آپ نے کی
20:28کوئی حصہ
20:30ٹوٹا نہیں ہے
20:31جو بھی
20:31حصہ ہوا ہے
20:32وہ جڑا ہے
20:33اور آپ نے
20:33خلافت کو
20:34بلکل مضبوط
20:35کیا کہنا ہے
20:35سبحان اللہ
20:36سبحان اللہ
20:37سبحان اللہ
20:38علامہ محمد وقاس جعفر صاحب
20:40تدوینِ قرآن
20:41ایک بہت بڑا کارنامہ ہے
20:42یہ بہت بڑا
20:43کریڈٹ ہے
20:44امتِ مسلمہ میں
20:45جس کا
20:46اولین سہرہ جو ہے
20:47وہ سیدنا عثمان
20:48ابنِ افان کے سارے ہے
20:49تو جو تدوینِ قرآن
20:51کا کام
20:51آپ کے دورِ خلافت میں
20:52ہوا ہے
20:53اس کی اہمیت پر
20:54اس کی کچھ کام پر
20:54روشنی ڈالی ہے
20:55جی
20:56حضرتِ عثمانِ غنی
20:57رضی اللہ
20:58تعالیٰ
20:58انہوں کو
20:59جامع القرآن
21:00کہا جاتا ہے
21:01اور ڈاکٹر حمید
21:02اللہ نے
21:02تاریخِ قرآن
21:04کے اندر
21:04حوالہ دیتے ہوئے
21:05کہا کہ
21:06لوگ
21:07حضرتِ عثمانِ غنی
21:08رضی اللہ
21:09تعالیٰ
21:09انہوں کو
21:10اس لیے جامع القرآن
21:11نہیں کہتے
21:12کہ انہوں نے
21:13قرآن کو
21:13جمع فرمایا
21:14بلکہ
21:15عثمانِ غنی
21:16کو جامع القرآن
21:17اس لیے کہا جاتا ہے
21:19کہ
21:19حضرتِ عثمانِ غنی
21:20نے
21:21لوگوں کو
21:21ایک قرآن پر
21:22جمع فرمایا ہے
21:22یہ بڑی قیمتی بات
21:23درستہ
21:24یعنی کہ
21:25آپ دیکھئے
21:25کہ
21:26تدوینِ قرآن
21:27کا جو
21:27آپ جانتے ہیں
21:29کہ
21:29جنگِ یمامہ کے بعد
21:30حضرتِ عبو بکر صدیق
21:31رضی اللہ
21:32تعالیٰ
21:32انہوں کے دور میں
21:33حضرتِ امرے فاروق کی
21:34مشاورت کے بعد
21:35حضرتِ زید بن ثابت
21:36رضی اللہ تعالیٰ
21:37انہوں کی
21:37جو ہے
21:37وہ صدارت کے اندر
21:38قرآن کو جمع فرمایا گیا
21:39اور وہ جو
21:40وہ نسخہ تھا
21:41وہ حضرتِ
21:42آپ جانتے ہیں
21:43حفظہ
21:43رضی اللہ تعالی
21:44امر المومنی
21:45ان کے پاس
21:46وہ محفوظ تھا
21:47حضرت عثمانِ غنی
21:48رضی اللہ تعالی
21:48انہوں نے
21:49اس کو مگوایا
21:49کیونکہ آپ دیکھئے
21:50جیسے ہم بات کرنے کے
21:52فتوحات ہو رہی تھی
21:53اور مختلف
21:54زبانے بولنے والے
21:55مختلف کلچر والے
21:56مختلف
21:57لہجوں والے
21:58وہ
21:58یعنی عربی بھی
21:59تھے تو
22:00عربیوں کے اندر
22:00بھی لہجیں
22:01مختلف ہوتے ہیں
22:01تو حضور اکرم
22:02صلی اللہ علیہ وسلم
22:03کو اللہ تعالی نے
22:04سب عرف
22:05یعنی سات حروف کے اوپر
22:06قرآن پاک کو پڑھنے کیا
22:08جو ہے نا
22:08وہ دیا
22:09ایک عزاز
22:10کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
22:11نے یہ بھی
22:12ڈیمانڈ کی تھی
22:13اللہ تعالی سے دعا کی تھی
22:14کہ
22:14یا اللہ آپ
22:15میری عمت کے اندر
22:17بچے بھی ہیں
22:17بڑے بھی ہیں
22:18عورتیں بھی ہیں
22:19تو میرے لیے
22:20قرآن پاک کو
22:21ایک حرف کے اوپر نہیں
22:22سات حروف کے اوپر
22:23قرآن کو پڑھنے کی
22:24اجازت دی جائے
22:25تو یہ جو سات حروف کا
22:26معاملہ
22:27یہ ایک علماء کی بحث ہے
22:28لیکن بات یہ ہے
22:29کہ جو مختلف اختلافات ہیں
22:31پڑھنے کا طریقہ ہے
22:32تغیر تبدل ہے
22:34جیسے ہم
22:34ایہ کا پڑھتے ہیں
22:35یا اسی طرح کے
22:36مختلف ہے
22:37جیسے ایک پڑھتا ہے
22:37مالی کی امید دین
22:38یا ننچزوہا
22:41ننچروہا
22:41یہ جو
22:42دیفرنٹ قسم کے
22:43جو پروننسیشنز تھے
22:44اس کے وجہ سے
22:45جو بندہ جو پڑھ رہا تھا
22:46وہ اپنے آپ کو
22:47حق سمجھ رہا تھا
22:48اور دوسرے کی
22:49تقزیب کر رہا تھا
22:50بھرد عثمانِ غنی
22:51رضی اللہ تعالیٰ
22:52انہیں تمام
22:53جو ہے وہ
22:53گورنوں خات لکھے
22:54اور سارے مصف
22:55مونگوا لیے
22:56اور آپ نے
22:57جو ایک لہجہ تھا
22:58اور جو قریشی لہجہ تھا
23:00اس کے اوپر
23:00قرآن پاک کو
23:01جمع فرمایا
23:02اور وہ جو اس کو
23:03آپ کہتے ہیں
23:03کہ طرز عثمانی
23:04اس کے اوپر
23:04قرآن پاک کو لکھا
23:05اور اس کے نسخے
23:06بنا کر
23:07آپ نے پوری امت میں
23:08جو ہے وہ
23:09پوری سلطنت کی اندر
23:10پھیلا دیئے
23:11بھجوا دیئے
23:11اور کہا کہ
23:12اس کے مطابق
23:13آپ نے قرآن کو
23:14لکھنا بھی ہے
23:14اور اس کے مطابق
23:16آپ نے قرآن پاک کو
23:17پڑھنا بھی ہے
23:17اور ایک بہت بڑا فتنہ
23:19یعنی جب ہم نے
23:20کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
23:21قرآن کی ذمہ داری
23:21جو ہے خود لی ہے
23:22کہ اس کی حفاظت کی
23:24لیکن جو اس کی
23:24پروننسیشن کا
23:25مسئلہ پڑھنا تھا
23:26لغت کا مسئلہ پڑھنا تھا
23:28اس سارا جو ہے
23:29حضرت عثمانی غنی
23:30رضی اللہ تعالیٰ کو
23:31یہ کریڈ جاتا ہے
23:32کہ حضرت آقا
23:33آپ نے
23:33یہ آقا علیہ السلام کے
23:35جو صحابی ہیں
23:36انہوں نے
23:36اس طرح
23:37اس کے اوپر
23:37بند باندھا
23:38کہ آج تک
23:39جو ہے
23:39امت مسلمہ کے اندر
23:41اتنا انتشار
23:42اور افتراک ہونے
23:43کے باوجود
23:44جو ہے
23:44ہم سب لوگ
23:45جو ہے
23:45تدوینِ قرآن کی
23:49اوپر جو ہے
23:49کچھ چند مزید جملے
23:50مفتی صاحب آپ
23:51ایڈ کرنا چاہیے
23:52دیکھیں حضرت عثمان
23:53غنی کا
23:53یہ امت کے اوپر
23:54اتنا بڑا احسان ہے
23:55اور ان کا
23:56اخلاص دیکھیں
23:59انہوں نے
24:00اس کے لئے
24:00حضرت زید بن ثابت
24:01کو بلایا
24:02کہ آپ کتابت کریں گے
24:03کیونکہ وہ
24:04قاتب رسول تھے
24:06حضور علیہ السلام
24:07انہی سے
24:07وحی لکھوایا کرتے تھے
24:08پھر حضرت سعید بن آس
24:10کو بلایا
24:11حضرت سعید بن آس
24:12کون تھے
24:13جو حضور کے
24:14لہجے میں
24:14قرآن پڑھتے
24:15اللہ حوکہ
24:16کہ لہجے کا بھی
24:17خیار رکھا جائے
24:17حضرت عبد الرحمان
24:19بن حارس بن حشام
24:20کو بلایا
24:21کیونکہ وہ
24:21قرشی تھے
24:22اور فسیع العرب تھے
24:24ان لوگوں کو
24:24بلایا
24:25کہ کوئی بھی
24:26ایک لفظ
24:26ان کا اخلاص دیکھیں
24:28عبداللہ
24:29ابن مسعود
24:30فقی صحابی
24:31مدینہ طیبہ کے
24:32لیکن وہ
24:33غزیل قبیلہ کے ہیں
24:34انہوں نے کہا
24:35کہ آپ قرآن
24:36کو مکمل جانتے ہیں
24:37لیکن کتابت میں
24:38آپ نہیں شامل ہوں گے
24:39کیونکہ آپ
24:40غزیل قبیلہ سے
24:41تعلق رکھتے ہیں
24:42کیونکہ یہ قرآن
24:43قرش قبیلے کی
24:44زبان میں
24:45ان کے لہجے میں
24:46ان کے لفظوں میں
24:47نازل ہوا ہے
24:48اور پھر آپ نے
24:49چھے مسحف
24:50اس وقت لکھوائے
24:51یہ کتنا بڑا کام تھا
24:53ایک مسحف آپ نے
24:54خاص اپنے لئے
24:55لکھوایا تھا
24:56جو وہ شہادت کے وقت
24:57جس کے اوپر
24:58خون گرا تھا
24:59اور آپ شہید ہوئے تھے
24:59اور باقی تمام مسحف
25:01اصل میں
25:02یہ ارمینیا ہیڈکوارٹر سے
25:03حزیفہ بن یمان
25:05کی سفارش کے اوپر
25:06لکھا گیا تھا
25:06اور تمام علاقوں میں
25:08یہ پھیلا دیا گیا
25:09اور پھر آج تک
25:10اسی قرآن کے برکات
25:11میں اور آپ
25:12پوری کائنات پارے ہیں
25:13کیا کہنے
25:14سبحان اللہ
25:15سبحان اللہ
25:15ہم فقیروں کا سلام ہو
25:17سیدنا عثمان ابن افان
25:18رضی اللہ تعالی عنہ
25:19کی مقدس بارگاہ میں
25:20اتنا بڑا احسان فرمایا
25:22مسلمانوں میں
25:23ہزار قسم کے فساد ہوں گے
25:25ہزار قسم کے تفرقی ہوں گے
25:26ہزار قسم کے نزاں ہوں گے
25:28مختلف باتوں پر
25:29مختلف آراء
25:31اوپینینز ہوں گی
25:32بہت سارے جگڑے ہوں گے
25:33قربان جائیے
25:34قرآن کی تدبین پر
25:35جمع ہونے پر
25:36اس پر آج تک
25:37کسی نے کوئی ایک لفظ بھی
25:38نہیں کہا
25:39یہ بھی قبولیت کی
25:41ایک عالی سند ہے
25:41جو سیدنا عثمان ابن افان
25:43رضی اللہ عنہ کے حصے میں
25:44اللہ نے عطا فرمائی
25:46آئیے ایک مختصر سے
25:47وقفے کی طرف بڑھتے ہیں
25:48واپس آ کر
25:49سلسلہ اقلام کو آگے بڑھاتے ہیں
25:50پروگرام ہے
25:51زندرین داتا کی نگری
25:52لاہور سے
25:53ای آر وائی کیو ٹی وی پر
25:53آج اس سلسلے کا
25:54چوتھا پروگرام ہے
25:55سیدنا عثمان ابن افان
25:57رضی اللہ عنہ کی بارگاہ
25:58ناز میں
25:59ہدایہ نیاز پیش کرنے کا
26:01سلسلہ ہے
26:01ان کی سیرت
26:02ان کی صورت
26:03ان کے شمائل
26:03خسائل
26:04ان کے کریڈٹس
26:05ان کے احسانات
26:06اور ان کے
26:07دور خلافت کے
26:08مختلف اہم ترین
26:10واقعات
26:10اور ان کی
26:11نیکیوں کا تذکرہ ہے
26:12جو مسلمانوں پر
26:13اہل اسلام پر
26:14انہوں نے فرمائی
26:15پروگرام کے
26:16اختتامی لمحے ہیں
26:17تو میں
26:17جناب علامہ
26:18محمد بقاس
26:19جعفر صاحب
26:19آپ سے ارس کروں گا
26:20کہ آج کے
26:21اس پروگرام کو
26:22اپیسوڈ کو
26:23ہم کیسے
26:23سام اپ کریں گے
26:24اس کا تطیمہ خلاصہ
26:25نشر فرما دیجئے
26:26دیکھئے
26:27حضرت عثمان
26:28غنی رضی اللہ تعالی
26:29جیسے ہم نے
26:30ابتدائیہ میں
26:31محمد صاحب نے
26:31فرمایا تھا
26:32کہ نور کی
26:33جو برسات ہے
26:35وہ
26:35استاد کے
26:36ذمہ ہے
26:36استاد کی طرف سے
26:37جو ملتا ہے
26:38تو سارے صحابہ
26:40جو ہے
26:40وہ سرکار دعالم
26:41صلی اللہ علیہ وسلم
26:42کی شاگرد بھی ہیں
26:43ان کے مرید بھی ہیں
26:44بلکل ایسے یہ
26:45اسی لیے
26:45حضرت عثمان
26:46غنی میں
26:47یہ کہنا چاہتا ہوں
26:48کہ اتنا
26:48اتنی مطابقت
26:50تھی شخصیت کے ساتھ
26:51کہ جب حضرت عثمان
26:52غنی رضی اللہ
26:53تعالی
26:53بطور سفیر
26:55مکہ میں گئے ہیں
26:56اور
26:56صلی اللہ حدیبیہ
26:57کی موقع پر
26:58تو سارے لوگ
27:00سارے صحابہ
27:00مگوئیاں کر رہے تھے
27:01کہ عثمان
27:02چلے گئے ہیں
27:03ان کو موقع ملے گا
27:04وہ تواف کر رہے ہوں گے
27:06وہ صحیح کر رہے ہوں گے
27:07اور ہمیں موقع نہیں ملا
27:08تو
27:09آقا علیہ السلام
27:10نے فرمایا
27:11عثمان میرے بغیر
27:12تواف نہیں کرے گا
27:13عثمان میرے بغیر
27:15صحیح نہیں کرے گا
27:16یہ ہوتی ہے
27:17مطابقت
27:17اور اسی نہیں کہا
27:18کہ یہ میرا ہاتھ
27:19یہ عثمان کا ہاتھ ہے
27:20ایسے نہیں ہیں
27:21تو جس طرح ہم نے
27:22احسانات گنائے ہیں
27:23حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
27:25فرمایا
27:25ہر نبی کا
27:27ایک خلیل ہوتا ہے
27:28میرا جنت میں
27:29خلیل عثمان بن فان
27:30رضی اللہ علیہ وسلم
27:31اور یہ بھی دیکھ رہی
27:32کہ آدم علیہ السلام
27:33سے لے کے
27:34آقا علیہ السلام
27:35تک
27:36یہ اعزاز
27:37کسی کو حاصل نہیں ہے
27:39کہ نبی کی
27:39دو بیٹیاں
27:40یکے بعد دیگر
27:41کسی کے عقد میں
27:42یہ اعزاز بھی
27:43حضرت عثمان بن فان
27:44رضی اللہ علیہ وسلم
27:44میں صرف یہ
27:46ارز کرنا چاہوں گا
27:48کہ حضرت عثمان
27:48غنی رضی اللہ تعالی
27:49نو کے
27:50بہت سارے احسانات ہیں
27:51ایک احسان
27:52جو میں
27:53یاد کرتا ہوں
27:54تو مجھے
27:54بہت دل کو
27:56تسکین ملتی ہے
27:57اور وہ جو
27:57آقا علیہ السلام کی
27:59جو چہرے پر شگفتگی تھی
28:00وہ جب ذہن میں آتی ہے
28:01جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
28:02ان اشرفیوں کو
28:03اپنے ہاتھوں میں
28:04اچھاڑ رہے ہیں
28:05تو وہ کے موقع پر
28:06اور ساتھ فرما رہے ہیں
28:07کہ اللہ تعالی
28:08عثمان سے راضی ہو
28:09حضرت عثمان وہ ہیں
28:11جنہوں نے
28:11بارہ مرتبہ
28:13ایک اول کے مطابق
28:14بارہ مرتبہ
28:15حضور سے جنت کو خریدا ہے
28:17حضور سے جنت کو خریدا ہے
28:18کیونکہ وہ جانتے ہیں
28:20کہ جنت دینے والی ذات
28:21جو ہے وہ بھی حضور کی ہے
28:22حضور کے در سے ملنی
28:23جنت
28:24حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
28:25حضرت عثمان غنی نے
28:26بارہ مرتبہ جنت کو خریدا ہے
28:28تو یہ اعزاد
28:29حضرت عثمان غنی
28:30رضی اللہ تعالی
28:31اور پھر انہوں نے
28:31ساری زندگی
28:32جیسے کہا
28:33کہ جو احسانات
28:34انہوں نے اس امت پر کی ہیں
28:35ہم سو مرتبہ بھی
28:37ان کا ہزار مرتبہ بھی
28:38لاک مرتبہ بھی
28:39شکر یاد آکرین
28:40تو کم ہے
28:40حضرت عثمان غنی
28:41رضی اللہ تعالی
28:42انہوں کے
28:42اس امت کے پر
28:43بڑے احسانات ہیں
28:44اور میں آخر میں
28:45یہ بات بتانا چاہتا ہوں
28:46حضرت عثمان غنی
28:47رضی اللہ تعالی
28:48نے شہادت کے وقت میں
28:49کہا تھا
28:49کہ اگر تم مجھے
28:50شہید کر دوگے
28:51تو تم کبھی بھی
28:52ایک جگہ پر
28:53جمع نہیں ہو سکتے
28:54دیکھ لیجئے
28:55آج آپ دیکھ لیجئے
28:56چودہ سو سال ہو گئے ہیں
28:58جو بھی ہمارے اختلافات
28:59جو بھی ہیں
29:00تھوڑے ہیں
29:00یا زیادہ ہیں
29:01دیکھ لیجئے
29:02حضرت عثمان غنی
29:03رضی اللہ تعالی
29:03کی شہادت
29:04معصوم ترین شہادت
29:05کی وجہ سے
29:06آج ہمیں یہ دن
29:07دیکھنا پڑ رہا
29:07اللہ اکبر کبیرہ
29:09اللہ اکبر کبیرہ
29:10یہاں پیغام
29:11نشر کیجئے گا
29:12مختی صاحب
29:13پروگرام کی
29:13نختتابی گھڑیوں میں
29:14آج کے پورے پروگرام
29:15کے کانٹیکٹ
29:16کو سامنے رکھتے ہوئے
29:17حضرت عثمان سے
29:18ہمیں خیرات
29:20کیسے لینی ہیں
29:21ان کی بارگاہ
29:22سے لنگر کیسے لیں
29:23کہ ہماری زندگی
29:23بھی کامیابی
29:24کے رستے پر
29:25چلی جائے
29:26ابلہ میں جو
29:26یہاں پر
29:27ارز کرنا چاہتا ہوں
29:28طاقتور
29:28حلقوں کے لیے
29:29اس میں بہت بڑا
29:30پیغام ہے
29:31درست ارشاد
29:31کہ جتنی طاقت
29:33اور جتنا
29:33عروج و بام
29:34اگر کسی شخصیت
29:35کو آسل ہوا ہے
29:36وہ حضرت عثمان
29:37غنی ہیں
29:38درست
29:38اتنی زیادہ
29:39طاقت کی
29:40بلندیوں پر
29:41بسیرہ کرنے
29:42کے باوجود
29:43وہ بندہ
29:43ہمیشہ
29:44آجزی کے ساتھ
29:45رہا
29:45سادگی کے ساتھ
29:47رہا
29:47امت کے لیے
29:48مخلص رہا
29:49امت کے حق میں
29:51ہمیشہ
29:51جو ہے وہ
29:52ایسی کوشش
29:54اور ایسی فکر
29:55میں رہا
29:55کہ امت تک
29:56جو ہے
29:56وہ خیر پہنچ جائے
29:57درست
29:58آج دیکھیں
29:58تھوڑی سی طاقت
30:00کسی کو مل جائے
30:01معمولی سے
30:02ہلکے کے اوپر
30:02اس کی جو ہے نا
30:03وہ طاقت
30:04اثر انداز
30:05ہونے لگ جائے
30:05تو وہ خود
30:06کو فیرون
30:06بنا لیتا ہے
30:07تکبر کی
30:08چادر پہن لیتا ہے
30:09کبر کے
30:10جو ہے نا
30:11وہ اس کے اندر
30:12سے فوارے
30:13پھوٹنے لگتے ہیں
30:14لیکن اللہ
30:15اکبر
30:15لاکھوں مربع
30:17کلومیٹر کے اوپر
30:18یہ
30:18یہ ہستی
30:19جو ہے وہ
30:20حکومت کر رہی ہیں
30:21ان کا حکم چل رہا ہے
30:22ان کا
30:23آرڈر چل رہا ہے
30:24لیکن اس کے باوجود
30:25ان کے اندر
30:26کوئی کبر نہیں ہے
30:27تو میں یہ
30:27ارز کرنا چاہتا ہوں
30:28کہ
30:29طاقت کے بعد
30:30آجزی کرنا
30:31حقیقت میں
30:31کمال تو
30:32اسی کے اندر ہے
30:33اگر آج
30:34آپ نے
30:34طاقت کے اندر
30:35آجزی اختیار کر لی
30:37تو یاد رکھیں
30:38یاد انہی کو
30:39رکھا جاتا ہے
30:40جو مخلوق کے ساتھ
30:41اچھا برتاؤ کرتے ہیں
30:42آج حضرت عثمان
30:44غنی کا ذکر
30:44اسی لیے ہو رہا ہے
30:45کہ انہوں نے
30:46طاقت کو
30:47اپنے اوپر
30:47اثر انداز نہیں
30:48انہیں دیا
30:48طاقت کا
30:49نجائز فیدہ
30:50نہیں اٹھایا
30:51اپنے جو ہے
30:52وہ
30:52تمام تر
30:53اہدوں کا
30:53نجائز فیدہ
30:54نہیں اٹھایا
30:55اور دوسری بات
30:55میں یہاں
30:56ارز یہ کرنا چاہتا ہوں
30:57بطور امتی بھی
30:59اس کے اندر
30:59ہمارے لیے
31:00بہت بڑا پیغام ہے
31:01کہ ایک امتی
31:02کو زندگی کے
31:03نشیب و فراز میں
31:04ہر مقام پر
31:06اللہ رسول کا
31:07متی و فرما بردار
31:08ہونا چاہیئے
31:08دیکھیں
31:09کتنا مشکل وقت آیا ہے
31:11کہ ان کے اوپر
31:12چالیس دن کے لیے
31:13پانی بند کر دیا گیا ہے
31:15پانی ان تک نہیں
31:16پہنچ رہا ہے
31:16پھر بھی وہ
31:17اپنے حجرے میں
31:18قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں
31:19اس کے باوجود
31:20حضرت علی پیغام
31:21بھیج رہے ہیں
31:22امیر المومنین
31:23ہمیں حکم دیجئے
31:23ہم ان کی گھردنیں
31:24اڑا دیں گے
31:25آپ نے کہا نہیں
31:26میری وجہ سے
31:27مدینے میں
31:27مرکون نہیں بہنا چاہی
31:29میری وجہ سے
31:30نقصان نہیں ہونا چاہی
31:31معمولی سا فیدہ
31:33اٹھانے کے لیے
31:34لوگ جو ہیں
31:34فساد برپا کر دیتے ہیں
31:36قتل و غرط
31:37تک نوبت لے آتے ہیں
31:38حضرت عثمان
31:39نے سمجھا دیا
31:40کہ لوگوں
31:41تمہاری قربانی
31:43قبول ہو جائے
31:43یہ اچھی بات ہے
31:45لیکن
31:45امت میں فساد
31:46نہ برپا کرنا
31:47امت کو
31:48تباہ حال نہ کرنا
31:49امت کو
31:50متحد رکھنا
31:51جوڑ کے رکھنا
31:52کمال تک پہنچا کے جانا
31:54تاکہ رسول اللہ کے سامنے
31:55تم اپنا چہرہ
31:56صحیح دکھا
31:56کیا کہنے
31:57سبحان اللہ
31:58سبحان اللہ
31:58نہائیت خوبصورت
32:00انداز میں
32:00آج کے کانٹنٹ
32:01کا احاطہ کیا
32:02اور بہت
32:03بہت سالڈ
32:04اور ویلڈ
32:05پیغامات تھے
32:06اور پورا
32:06جو کانٹنٹ تھا
32:07ہمارے آج کے
32:08اس پروگرام کا
32:08وہ بڑا خوبصورت تھا
32:09ہمارے دونوں
32:10سکولرز نے
32:11نہائیت خوبصورت
32:12انداز میں
32:12موضوع کا احاطہ کرتے ہوئے
32:13حضرت عثمان کی
32:14بارگاہ میں
32:15حاضری بھی لگائی
32:16اور کیمتدرین
32:17معلومات
32:17ہمارے ناظرین کی
32:18سماتوں تک پہنچائیں
32:19بہت شکریہ
32:20مفتی صاحب کی بلاب کا
32:21اللہ آپ کو
32:22جزائے خیر دے
32:23اللہمہ صاحب
32:23آپ کا بھی بہت شکریہ
32:24سغیر بھئی
32:25آپ کا بھی شکریہ
32:25منقبت
32:26ابھی ہم نے
32:26آپ سے سننی ہے
32:27اس سے پہلے
32:28دو چار کلمات
32:30ڈاکٹر ریاض مجید
32:31صاحب کی
32:31ایک منقبت ہے
32:32وہ جناب عثمان
32:44خون رولاتی ہے
32:46شہادت تیری عثمان
32:48بہت
32:48خون رولاتی ہے
32:50شہادت تیری عثمان
32:51بہت
32:51سانحہ کیسا تھا
32:53جو شہر نبی میں گزرا
32:55سانحہ کیسا تھا
32:57جو شہر نبی میں گزرا
32:58آج تک وقت ہے
33:00افسرداؤ حیران بہت
33:02آج تک وقت ہے
33:04افسرداؤ حیران بہت
33:06آج تک
33:06جس کی تلافی نہیں ہونے پائی
33:09آج تک جس کی تلافی
33:11نہیں ہونے پائی
33:12امت بیزہ کا
33:13اس میں ہوا
33:14nukzan bhoat
33:15amat ebeza ka isp hewa nukzan bhoat
33:18ahl dunya hi nahi
33:20ahl falk bhi haengaba
33:22ahl dunya hi nahi ahl falk
33:24bhi haigenaba ahl islam
33:26per hai hap ke ahsan bhoat
33:28ahl islam
33:30per hai hap ke ahsan bhoat
33:32and mkta se behala shir
33:34and koi nahi dunya me
33:36tu aik zunnu ren
33:38or koi nahi dunya
33:40me tu aik zunnu ren
33:42beautiful
33:43Sex
33:54Can
33:54Go
33:59Go
34:01Go
34:05Go
34:11Go
34:11is
34:41لے رہا ہے سارا عالم
34:49روشنی عثمان سے
34:55ہے وفادارِ نبی کی دوستی عثمان سے
35:08لے رہا ہے سارا عالم
35:15مصطفیٰ کے عشق میں ہر لمحہ وہ سر شار تھے
35:28مصطفیٰ کے عشق میں ہر لمحہ وہ سر
35:37شار تھے
35:42عاشقوں نے سکھی رس میں عاشقی عثمان سے
35:53عاشقوں نے سکھی رس میں عاشقی عثمان سے
36:05آج بھی ان کی سخاوت کا ہے چرچا چار سو
36:16دنیا میں بڑھ کے سخاوت کس نے کی عثمان سے
36:37عثمان سے لے رہا ہے سارا عالم
36:44روشنی عثمان سے
36:49اور سفدر بھئی آخری شعر جو آپ نے ذکر کیا
36:56کی دو شہزادیاں ان کو ملیں
37:03سید عالم کی دو شہزادیاں ان کو ملیں
37:15اس فضیلت میں نہ بڑھ پایا تو ہی عثمان سے
37:24اور ساجی دل سے پیار شاہے دو جہاں سے پیار ہے
37:34اور کمال لکھا ہے کہتے ہیں
37:37رکھتے علفت خاص تھے
37:43مولا علی عثمان سے
37:48رکھتے علفت خاص تھے
37:55مولا علی عثمان سے
38:01لے رہا ہے سارا عالم
38:08روشنی عثمان سے
38:14اے وفادر نبی کی
38:21دوستی عثمان سے
38:26اے وفادر نبی کی