- yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 36)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00بڑی عجیب و غریب حدیث ہے
01:02کہ فرمایا
01:04کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
01:06نے
01:06جس میں تین خصلتیں ہوں گی
01:09اللہ تعالی
01:11اس کا حساب آسانی سے لے گا
01:14جس میں تین خصلتیں ہوں گی
01:16اللہ تعالی
01:17اس کا حساب آسانی سے لے گا
01:19اور اسے اپنی رحمت سے
01:21جنت میں داخل فرمائے گا
01:23صحابہ اکرام نے عرض کی
01:25یا رسول اللہ
01:27یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:29فدا کا امی وابی
01:31ہمارے ما باپ
01:32فدا کا امی وابی
01:35ما باپ آپ پر قربان ہو جائے
01:37یا رسول اللہ بتائیے
01:39وہ خصلتیں کون سی ہیں
01:41اب ناظرین و سامعین
01:42یہ تین خصلتیں اپنے اندر پیدا کر لیجئے
01:46تو اللہ کے نبی علیہ السلام کا وعدہ ہے
01:49کہ اللہ تعالی
01:50حساب میں آسانی لے گا
01:52اور اسے اپنی رحمت سے
01:53جنت میں داخل فرمائے گا
01:55وہ تین خصلتیں کون سی ہیں
01:56فرمایا
01:58کہ جو تمہیں محروم کرے
02:01اسے عطا کر
02:02جو تجھے کسی چیز سے محروم کرے
02:05اسے دے
02:06اسے عطا کر
02:07دوسرا
02:09فرمایا کہ
02:10جو تم پر ظلم کرے
02:13اسے معاف کر دے
02:16جو تم پر ظلم کرے
02:17اسے معاف کر دے
02:18نمبر تین
02:19جو تم سے تعلق توڑے
02:21اس سے تعلق جوڑ لے
02:24سل من قطع
02:25جو شداروں میں سے
02:27کوئی تعلق توڑنا چاہے
02:28نہ توڑ
02:29اسے جوڑ کے رہ
02:30بھلائی کر
02:31یہ
02:32تینوں کام کرنا
02:33اتنا آسان نہیں ہے
02:35کہنا بہت آسان ہے
02:36اتنا آسان نہیں ہے
02:37کہ جو ہمیں محروم کرے
02:39تو ہم کہتے ہیں
02:39کہ اس نے مجھے
02:40ایک چیز سے محروم کیا
02:42میں اسے دو چیزوں سے محروم کروں گا
02:44اس نے مجھ پر ایک ظلم کیا ہے
02:46نشانے پر آنے دے
02:48میں اسے چھوڑوں گا نہیں
02:49اس پر ایسا ظلم کروں گا
02:51اس کو ایسا بدلہ لوں گا
02:53کہ اس کے نسلے بھی یاد رکھیں گے
02:56مجھ سے تعلق توڑا ہے
02:58یہ جانتا نہیں ہے مجھے
03:00کہ مجھ سے تعلق توڑنے کا
03:01وبال کیا ہوگا
03:03میں اسے وہ سبق سکھاؤں گا
03:05کہ اسے
03:05جو ہمیں سب کچھ یاد آ جائے گا
03:07اتنا آسان نہیں ہے
03:09لیکن اگر کسی نے کرے یہ کر لی ہے
03:11کہ جو تمہیں محروم کر رہے
03:12اسے عطا کرو
03:13جو تم پر ظلم کر رہے
03:15اسے معاف کر دو
03:16جو تم سے تعلق توڑا ہے
03:17اسے جھوڑ لو
03:18تو ناظرین مسامین
03:19اللہ کے نبی علیہ السلام کا وعدہ ہے
03:21کہ اسے اپنی رحمت سے
03:23جنت میں داخل فرمائے گا
03:24حساب میں بھی آسانی ہوگی
03:26اللہ تعالیٰ ہمیں
03:27یہ تین خسلتیں اختیار کرنے کی
03:29توفیق نصیب فرمائے
03:30چلتے ہیں
03:31آج کے سبق کی جانے
03:32ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:35ناظرین وہ سورہ کحف
03:37وہ سورہ کحف کی آیت 36 ہے
03:40جو آج کے سبق میں شامل ہے
03:42فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:43باوضو ہو جائیں
03:45اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:46کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:47آج کا سبق نکالیں
03:49اپنے پاس نوڈ بکھ ضرور رکھیں
03:50کوئی بھی امپورٹن بات ہون
03:52اور ضرور فرمالی جی
03:53آپ کو لیے چلتے ہیں
03:54آج کے اس پرگرام کے
03:55فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
03:57لغت القرآن
03:58یہ ہمارے اس پرگرام کا
03:59پہلا سیگمنٹ ہے
04:00اور آئیتہ وستسمیہ پڑھتے ہوئے
04:02آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:15وما أظن الساعة قائمتا
04:22ولئر ددت إلى ربی
04:26لأجدن خیرا منها منقلبا
04:34یہاں پر آپ دیکھیں
04:36قائمتن ہے
04:38جب قائمتن پڑھیں گے
04:39تو تا پر دو زبر کی ترمین ہے
04:41اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
04:43واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
04:45قائمتاؤں
04:47اور جب وقف کریں گے
04:48رکیں گے
04:49تو قائمہ
04:50دو زبر کی ترمین
04:51وقف میں
04:52ناظرین
04:54بلکہ یہ
04:55تا ہے نا گولتا
04:57یہ وقف میں
04:57دو چشمی ہا سے چینج ہو جاتی
04:59تو قائمہ پڑھیں گے
05:01لا ملف لا
05:02اس کا معنی نہیں
05:03تو یہاں رکنا صحیح نہیں ہے
05:05منقلبا
05:06دو زبر کی ترمین ہے
05:08تو منقلبا پڑھیں گے
05:09وقف میں
05:10الف سے چینج ہو جائے گی
05:12تو منقلبا پڑھا جائے گا
05:13آخر میں علامت وقف
05:15اندر تھارٹی سکس لکھا ہے
05:16آیت نمبر چھتیس
05:17یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:18کتنے کلماتیں
05:20آئیے دیکھتے ہیں
05:22اچھا سب سے پہلے
05:26یہاں پر آپ دیکھیں
05:26کہ واؤ آ رہا ہے
05:27تو پچھلے آیت کریمہ
05:30کا جو آخری کلمہ تھا
05:31ابدن
05:32اب اسے اس کے ساتھ
05:33ملا کر پڑھیں گے
05:34تو ابدن میں
05:35دال پر دو زبر کی ترمینے سے
05:37واؤ کے ساتھ ملا کر
05:38واؤ کی آواز کو
05:38ادا کیا جائے گا
05:40تو ابداؤں پڑا جائے گا
05:42اور اگر وہاں پر وف کریں گے
05:44تو ابدا
05:44اور یہاں سے
05:45واما ازنو
05:46تو واؤ
05:47ایک کلمہ
05:48ما دوسرا
05:49ازنو تیسرا
05:50الساعت چوتھا
05:52قائمتن پانچوا
05:53اس کے بعد
05:55اور اس کے بعد
06:05یہاں پندرہ کلمات موجود ہیں
06:14ہر کلمے کو
06:15پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:16بغور بلائی صاحب فرمائے
06:18ما میں آپ دیکھیں
06:27علف مدہ
06:28اوپر مد کے علامت
06:29مد منفصل ہے
06:30مد جائز بھی کہتے ہیں
06:31اور منیموم
06:32اس کو
06:32تین سے چار حرکات کی مقدار
06:35کھنش کر پڑھنا چاہیے
06:36اور زیادہ سے زیادہ
06:37اس کو
06:37پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:39کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
06:40ازنو
06:41نون پر پیش ہے
06:42اسی الساعتہ کی سین کے ساتھ
06:44ملائیں گے
06:44درمیان میں سیریف انہی حمزہ
06:46کو اضاف کیا جائے گا
06:47اور ناظرین سین حرف شمسیہ ہے
06:49حرف شمسیہ
06:49وہ حرف کے جس پر
06:50علف لام ہو
06:51لیکن لام کو پڑھانا جائے
06:53ازنن ساعتہ غلط
06:55ازنن ساعتہ
06:58قائمتوں
07:00قائمتن میں دیکھیں آپ
07:02قافل زبرقاء
07:03اوپر مت کے علامتیں
07:04مد متصل ہیں
07:05مد واجبی کہتے ہیں
07:06منیموم اس کو
07:07تین سے چار حرکات کی مقدار
07:09کھنش کر پڑھنا ضروری ہے
07:10اور زیادہ سے زیادہ
07:11اس کو پانچ سے چی حرکات کی
07:12مقدار کھیج کر پڑھ سکتے ہیں
07:14تا پر دو زبر کی تنوینے
07:16اسے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
07:17واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:18یہاں یرمنون کا قائدہ
07:20اپلائے ہوگا
07:20قائمتن و غلط
07:23قائمتن و
07:25لا ان
07:27لا علیدہ ان علیدہ
07:28ملا کر پڑھیں گے
07:29لا ان
07:30رودتو
07:31رودتو
07:33یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
07:36ان میں
07:36نونس ساکی نے
07:37اسے روہ کے ساتھ ملائیں گے
07:39اور روہ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:41یہاں پر بھی
07:42یرمنون کا قائدہ
07:43اپلائے ہوگا
07:43وَلَا اِن رودتو
07:45غلط
07:45وَلَا اِر رودتو
07:47روہ پر پیشیں
07:48روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
07:50مشدد ہے جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
07:52اور اس کے بعد
07:53رودتو
07:54ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
07:56کہ
07:58دال ساکن ہے
07:59اس کے بعد تا ہے
08:00تو آواز اس طرح نکالے جائے گی
08:02رودتو
08:03دال کی آواز بھی ہوگی
08:05اور تا کا بھی تھوڑا سا
08:06تھوڑی سی آواز ہوگی
08:08کیونکہ تا مشدد ہے
08:09رودتو
08:10اِلَا
08:12اِلَا
08:13رَبْ عَلَدَا
08:14یا عَلَدَا
08:15مِلَا کر پڑھیں گے
08:16رَبْ بِ
08:16روہ پر زبر ہے
08:18روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
08:19لَأَجِدَنَّ خَيْرَن
08:22مِنْ هَا
08:23خَيْرَن میں
08:24روہ پر دو زبر کی تنمین
08:26پر کر کے پڑھیں گے
08:27اور تنمین کو مین کے ساتھ
08:28مِلَا کر مِن کی آواز کو
08:30غننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:31یہاں پر بھی
08:32یہ رملوں کا قائدہ
08:33اپلائے ہوگا
08:33خَيْرَن
08:34مِنْ هَا
08:35غَلَط
08:35خَيْرَن
08:36مِنْ هَا
08:37مِنْ عَلَدَ
08:38ہَا عَلَدَ
08:39اور مِلَا کر پڑھیں گے
08:40مِنْ هَا
08:41نُن ساکِن کے بعد
08:42ہَا حرفِ حلقی ہے
08:43تو نُن ساکِن کو
08:43اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:44یعنی غننہ
08:46یہ اخفہ نہیں کیا جائے گا
08:47خَيْرَن
08:48مِنْ هَا
08:50مُنْ قَلَبًا
08:51نُن ساکِن ہے
08:53اس کے بعد
08:53قَاف حرفِ اخفہ ہے
08:54تو نُن ساکِن کو
08:55اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
08:57مُنْ قَلَبًا
08:58یہاں وقف کریں گے
09:00تو مُنْ قَلَبًا
09:01پڑھیں گے
09:01کہ دو زبر کی ترمین
09:02وقف میں
09:03علف سے چینج ہو جاتی ہے
09:04آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:05کلمات کی
09:06لغت اور گنامر کے ادبار سے
09:07تحقیق و ترجمہ کی جانب
09:08سب سے پہلے
09:09جو آج کا سبق ہے
09:10وہ لکھیں گے
09:11پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:12اسماء افعال حروف کون سے ہیں
09:13ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:15تحقیق و ترجمہ بھی
09:16اس کیا جائے گا
09:17قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:19کہ وہ کلمات جو
09:19عام طرح پر قرآن میں پڑھتے ہیں
09:21اردو میں بھی
09:22یوز کی جاتے ہیں
09:22ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:26وَمَا
09:28أَظُنُّ السَّاعَةَ
09:35قَائِمَتا
09:45وَلَا اِرُّدِتُ
09:54إِلَى رَبِّ
10:03لَأَجِدَنَّ
10:10خَيْرًا
10:16منها
10:24مُنْقَلَبًا
10:27اردو لگاتے ہیں
10:36وَمَا
10:38أَظُنُّ السَّاعَةَ
10:42قَائِمَتا
10:47وَلَا اِرُّدِتُ
10:59وَلَا اِرُّدِتُ
11:01اِرَبِّ
11:10اِلَا رَبِّ
11:11لَأَجِدَنَّ
11:15خَيْرًا
11:19مِنْهَا
11:21مُنْقَلَبًا
11:24ناظرین وَلَا اِرَبْتَنَ
11:25انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:27لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:28کہیں جائے گامت ملاقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
11:31جی ویلکم بیک ناظرین وَلسَّاعَةَ
11:34چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
11:36اور یہاں پر ہم جو آج کا سبق ہے
11:38سورہ کحف آیت نمبر تھرٹی سکس
11:40وہ ہم لکھ چکے ہیں
11:41اب ہم دیکھتے ہیں کہ اس میں اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:45تو پہلا اسم ہے الساعتا
11:48دوسرا اسم ہے قائمتن
11:51تیسرا اسم ہے رب
11:54چوتھا اسم ہے یا زمیر
11:58پانچوہ ہے خیرن
12:01اور چھٹا ہے منقلبا
12:06یہاں زمیر ہے تو یہاں نمبر چار ہی ہم لکھیں گے
12:12تو کل چھے اسماں ہے
12:14نمبر ایک
12:16الساعتا
12:20نمبر دو قائمتن
12:28نمبر تین
12:37رب
12:38نمبر چار خیرن
12:46نمبر چار یا
12:49اور حازمی
12:55نمبر پانچ خیرن
12:58اور نمبر چھے منقلبا
13:06جی ناظرین یہ چھے اسماں ہیں اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:22تو پہلا فعل ہے ازنو
13:24دوسرا ہے رودتو
13:28تیسرا ہے لَعَجِدَنَّا
13:34تین افعال ہیں
13:36نمبر ایک ازنو
13:40نمبر دو رودتو
13:49اور نمبر تین لَعَجِدَنَّا
14:00تین افعال ہیں اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:16واؤ ایک حرف
14:19ما دوسرا
14:23واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
14:27لَا تیسرا
14:29ان چوتھا
14:32الَا پانچوا
14:34من چھٹا
14:37تو کل چھے حروف ہیں
14:40نمبر ایک واؤ
14:43نمبر دو ما
14:46نمبر تین لَعَجِدَا
14:49number 4 in
14:55number 5 ila
14:59number 6 min
15:056 asma, 3 afwal
15:12اور 6 huruf
15:13تو ناظرین کل ملا کر آپ دیکھیں
15:15کہ 15 kلمات ہیں
15:17سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں اسما کی جانب
15:32اور پہلا اسم ہے الساعة
15:34الساعة
15:35کہتے ہیں گھڑی کو
15:37ایک لمحہ گھڑی
15:39چونکہ قیامت بھی
15:41ایک لمحہ میں آئے گی
15:42کوئی وقت تو ہوگا قیامت آئے گی
15:44اسی لئے قیامت کا ایک نام
15:46جو ہے وہ ساعة بھی ہے
15:48قرآن کریم میں پڑھتے ہیں
15:48اقتربت الساعة
15:51ونشق القمر
15:52کہ قیامت نزدیک ہے
15:54نزدیک ہے اور
15:56ونشق القمر اور کمر شک ہوا
15:59ٹھیک ہے نا چاند شک ہوا
16:01تو الساعة قیامت
16:02اور الساعة
16:04گھڑی کو بھی کہتے ہیں
16:06تو ہم کہتے ہیں نا
16:06ایک ساعت میں ہی کام ہو گیا
16:08تو یہ عام طور پر
16:09الساعة ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:12گویا کہ قیامت کے جو ہے وہ
16:16معنی میں نہیں کرتے لیکن
16:18گھڑی کے معنی میں ہم کرتے ہیں
16:19قائمتن
16:21قائمتن
16:22یہ اسم فائل کا سیغہ ہے
16:24اور
16:25جو ہے وہ واحد مونس غائب کا
16:28واحد مونس کے لیے ہے
16:29اسم فائل وہ اسم
16:31جس میں فائلیت والا معنی پائے جائے
16:33ترجمے کے آخر میں والا والے والی ہو
16:35تو یہ عام طور پر اسم فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
16:38اس کا مفرد آتا ہے
16:40اس کا مذکر آتا ہے
16:41قائم
16:42قائم رینے والا
16:43قائمہ
16:44قائم رینے والی
16:45یا قائم ہونے والی
16:46ان میں سے دونوں معنی کر سکتے ہیں
16:49اس کے بعد ہے رب
16:49رب کہتے ہیں
16:50پرورش کرنے والا
16:52پالنے والا
16:53اور یاد رکھیں ناظرین
16:54کہ ایک
16:55مجازن بھی
16:57اس کی نسبتیں
16:58دوسروں کی طرف کی جاتی ہیں
17:01جیسے مثال کی طرف پر کوئی گارڈین ہے
17:02سرپرست ہے
17:04اس کی طرف بھی
17:05جو ہے وہ
17:05صفتِ ربوبیت کی نسبت کی جا سکتی ہے
17:08پرانے زمانے میں
17:09آقا اور غلام ہونے کا جو تصور تھا
17:10تو آقا کو رب کہا جاتا تھا
17:12لیکن
17:13اور والدین کو بھی
17:14اللہ رب العالمین نے
17:15خدر صفتِ ربوبیت کی نسبت
17:17ان کی طرف کی ہے
17:18رب برحمہما کما رب
17:19یعنی صغیرہ سورہ بنی
17:20اسرائیل میں پندر میں پارے میں
17:22اولاد کو یہ
17:23تعلیم دی
17:24کہ یوں دعا کریں
17:25کہ میرے رب
17:25تو ان دونوں پر رحم فرما
17:26جس طریقے سے انہوں نے
17:28مجھے بشپن میں پالا
17:29لیکن حقیقی رب
17:31فقط اللہ رب العالمین ہے
17:32اس کی سوا
17:33حقیقت میں
17:34کوئی رب نہیں ہے
17:35مجازن
17:36نسبت کی جا سکتی ہے
17:37یہ عام طور پر
17:38ہم اردو میں بھی
17:39استعمال کرتے ہیں
17:40اس کے بعدے
17:43یا
17:44واحد متقلم کی زمین ہے
17:45واحد متقلم کی زمین
17:47متصل ہو تو
17:47یا کی شکل میں
17:48منفصل ہو تو
17:49انا کی شکل میں
17:50یا یا انا
17:51اس کا معنی ہوگا
17:51میں میرا میری
17:52اور ہا واحد
17:54معنیس غیب کی زمین ہے
17:55واحد معنیس غیب کی زمین
17:56متصل ہو
17:57تو ہا کی شکل میں
17:58منفصل ہو
17:59تو ہیہ کی شکل میں
18:00ہوتی ہے
18:00ہا یا ہیہ
18:01اس کا معنی ہوگا
18:02وہ اس اس
18:03خیرن
18:04خیر کا معنی ہوتا ہے
18:05اچھائی
18:06خیر کا معنی ہوتا ہے
18:07نیکی
18:07خیر کا معنی ہوتا ہے
18:09بہتر
18:09اور یہ اہم آم طور پر
18:11اردو میں بھی
18:11استعمال کرتے ہیں
18:12اس کام میں خیر ہے
18:13یا نہیں ہے
18:14یعنی
18:14بھلائی ہے یا نہیں ہے
18:15تو یہ اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
18:18اس کے بات ہے منقلبہ
18:20ناظرین یہ منقلبہ
18:22باب انفعال سے ہے
18:24اور منقلب منفعل کے وزن پر ہے
18:27لیکن یہاں پر
18:31اس کا جو معنی کیا گیا ہے
18:32اس کا معنی کیا گیا ہے
18:34پلٹنے کی جگہ
18:36پلٹنے کی جگہ
18:37منقلب اسم زرف کے معنی میں استعمال ہوا ہے
18:40منقلبہ پلٹنے کی جگہ
18:43اس کے بعد
18:45چلتے ہیں افعال کے جانب
18:48ازنو فعل مزار معروف
18:50سیغہ واحد متقلم
18:52اس کا معنی ہے کہ میں گمان کرتا ہوں
18:54یا میں گمان کروں گا
18:55اور یہ معنی ہوگا میں گمان کرتا ہوں
18:57ما حرف نفی ہے ازنو پر داخل ہوا ہے
19:00اور نفی کا معنی دے رہا ہے
19:01تو ما ازنو میں گمان نہیں کرتا
19:03زن جو ہے
19:06اس کا مصدر ہے
19:07اور اس کا معنی ہے گمان
19:09ہم کہتے ہیں زن غالب میرا یہی کام ہوا ہے
19:12تو یہ عام طور پر اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
19:14رودتو
19:15رودتو جو ہے فیلے
19:18ماضی مجہول
19:20اور سیغہ واحد متقلم
19:22اس کا معنی ہے
19:23میں لوٹایا گیا
19:25میں لوٹایا گیا
19:27اند رودتو
19:29ار رودتو
19:30تو اس کا معنی کیا ہوگا
19:31اگر میں لوٹایا گیا
19:33ار رودتو اگر میں لوٹایا گیا
19:37اند رودتو
19:41اگر میں لوٹایا گیا
19:43اور ظاہر ہے کہ یہاں پر
19:44یہ ار ملوں کا جو قائدہ وہ اپلائے ہو رہا ہے
19:46تو ار رودتو پڑھیں گے
19:47اچھا جی اس کے بعد ہے
19:49لا اجیدنہ
19:49یہ اصل میں تھا اجیدو
19:51فیلے مزار معروف
19:52سیغہ واحد متقلم
19:53اس کا معنی ہے
19:54کہ میں پاتا ہوں
19:56یا میں پاؤں گا
19:57اب یہاں پر لام تاقید بھی ہے
19:59نون تاقید بھی ہے
20:00تو ہم کہیں گے یہ
20:02فیلے مزار معروف
20:03لام تاقید
20:04بانون تاقید
20:05سیغہ واحد متقلم
20:07اور اس کا معنی کیا ہوگا
20:09البتہ میں ضرور پاؤں گا
20:11البتہ میں ضرور پاؤں گا
20:13لا کا معنی البتہ
20:14اور نون تاقید ضرور
20:15البتہ میں ضرور پاؤں گا
20:17ائی ناظرین چلتے ہیں
20:18حروب کیانے
20:19واؤ کا معنی ہے
20:19اور ما نفی کا
20:20اس کا معنی ہے نہیں
20:21لا جو ہے
20:22تاقید کے لیے
20:24اس کا معنی البتہ
20:25یا ضرور
20:25ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے
20:26ان جو ہے وہ
20:28ناظرین شرط کے لیے
20:30اس کا معنی ہے اگر
20:31الہ غیت کے لیے آتا ہے
20:33اس کا معنی ہوتا ہے
20:34طرف کی طرف
20:35من اس کا معنی ہے
20:37سے اور عام طور پر
20:38من وان ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:40من وان
20:43اچھا ان جو شرط کے لیے
20:48شرط کے لیے جو کسی رکیسی شئے پر معلق ہو
20:51ٹھیک ہے نا جیسے میں کہتا ہوں
20:52اگر آپ یہ کام کریں گے
20:54تو میں کروں گا
20:55ٹھیک ہے نا
20:56تو اگر آپ کریں گے
20:58تو میں نے اپنے کام کو
20:59آپ کے کام پر معلق کیا ہے
21:01تو جس پر معلق کیا جاتا ہے
21:03تو اسے ناظرین
21:04جواب شرط بھی کہتے ہیں
21:05جزا بھی کہتے ہیں
21:06ٹھیک ہے
21:07تو ان کا معنی ہے اگر
21:08پندرہ کلمات ہیں
21:10پندرہ کلمات میں
21:11کل چار کلمات ایسے ہیں
21:12جو عام طور پر
21:13ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:14نمبر ایک ساعہ
21:15نمبر دو رب
21:16نمبر تین خیر
21:17نمبر چار ازنو میں زن
21:18نمبر پانچ من میں من وعن
21:20آئیے
21:21حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
21:23کلمات کو آپس میں ملا کر
21:25جملہ کلام یا آیت
21:26کیسے بنا کرتے ہیں
21:27تو ملحظہ فرمائیں
21:28واؤ زبر و
21:31میم علف زبر ما
21:32واما
21:33حمزہ زبر آ
21:34زوا نون پیش زن
21:36نون سین پیش نس
21:38ازن نس
21:40سین علف زبر سا
21:41عین زبر آ
21:41تا زبرتا
21:42ازن نس سا عتا
21:44قاف علف زبر قا
21:45حمزہ زید ای
21:46میم زبر ما
21:47تا واؤ دو زبرتا
21:49واؤ زبر و
21:50لام زب اللہ
21:51حمزہ نون
21:52روازر ار
21:52روازر شروع
21:54دال دال زید دد
21:55تا پیشتو
21:56و لا ار ددتو
21:57قائمتان
21:59و لا ار ددتو
22:00حمزہ زید ای
22:01لام علی زبر اللہ
22:02لام خڑا زبر اللہ
22:03الہ روازر روازر بی ربی
22:06لام زب اللہ
22:07حمزہ زبر آ
22:07جیم زید جی
22:08دال نون زبر دن
22:09نون زبرنا
22:10لا اجیدن
22:11خوئی زبر خوئی روام
22:12مین دو زبر روام
22:13مین نون زر منہ
22:14علی زبر خوئی روام
22:15منہ
22:16مین نون پیش من
22:17قاف زبر قا
22:18لام زب اللہ
22:18با دو زبر بن
22:19منقلبن
22:20یہاں وقف کریں گے
22:21تو منقلبہ پڑیں گے
22:23آئیے ناظرین
22:24چلتے ہیں
22:24تلاوت کی جانے
22:25سب سے پہلے
22:26ہم تلاوت کریں گے
22:27ترتیل کے ساتھ
22:28سمات فرمائیے
22:29اعوذ باللہ
22:32من الشیطان الرجیم
22:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:44وَمَا أَذُرُ السَّاعَةَ
22:53خائمتاً
22:57وَلَئِنْ مُدِدْتُ
23:00إِلَى رَبِّي
23:04إِلَى رَبِّي لَأَجِدَنَّ
23:10خَيْرًا مِّنْ هَا مُنْقَلَبًا
23:19اب ہم پڑھیں گے
23:20ناظرین حضر کے ساتھ
23:22جیسے نمازی طرح بھی میں
23:23آپ سنتے ہیں
23:24یا پڑھتے ہیں
23:24وَمَا أَذُنُّ السَّاعَةَ
23:29قَائِمَتًا
23:31وَلَئِنْ رُدِدْتُ
23:33إِلَى رَبِّي
23:35لَأَجِدَنَّ
23:37خَيْرًا
23:38مِنْهَا مُنْقَلَبًا
23:42اب ہم پڑھیں گے
23:44تدویر کے ساتھ
23:45جس طرح فرض نمازوں میں
23:46آپ سنتے ہیں
23:46یا پڑھتے ہیں
23:47وَمَا أَذُنُّ السَّاعَةَ
23:52قَائِمَتًا
23:54وَلَئِرُدِدْتُ
23:57إِلَى رَبِّي
23:59لَأَجِدَنَّ
24:01خَيْرًا
24:02مِنْهَا مُنْقَلَبًا
24:06آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ
24:08تلاوت مکمل ہوئی
24:10تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
24:12ہمارے اس پرغرام کا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
24:16انشاءاللہ مزید پرغرام کو آگے بڑھائیں گے
24:18لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائے گا
24:20ملاقات ہوگی مختصر سے
24:22بریک کے بعد
24:23ویلکم بیک ناظرین و سامعین
24:26چلتے ہیں آج کے پرغرام کی جانب
24:28اور ہم چلیں گے اپنے اس پرغرام کے سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:33سیکنڈ سیگمنٹ میں سب سے پہلے حرف بحرف تجمع
24:36آپ کی خدمت میں ہم پیش کریں گے
24:38تو آپ اسے ضرور سماعت فرمائیں
24:40آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم
25:07با محاورہ ترجمے کی جانب
25:10وَمَا أَظُنُّ السَّاعَتَ قَائِمَةً وَلَئِرُدِدْتُ إِلَىٰ رَبِّي لَأَجِدَنَّ خَيْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا
25:26اور نہ مجھے اس پر یقین ہے
25:28کہ کبھی قیامت قائم ہوگی
25:31اور اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹایا بھی گیا
25:34تو میں لوٹنے کی جگہ اس سے بھی بہتر مال حاصل کروں گی
25:39ناظرین ما سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
25:43اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:45ناظرین یہ ظاہرے کے آیت نمبر یوں سمجھ لیجئے
25:49کہ 32 سے 32 سے یہ ایک اللہ رب العالمین مومن کی اور منافق
25:56یا کافر کی مثال بیان فرما رہا ہے
25:58کہ دونوں کو کس طرح عطا ہوا اور پھر منافق یا کافر کیا کہہ رہا ہے
26:04تو اس نے پہلے کیا کہا تھا
26:05اس نے یہ کہا تھا کہ جس کے پاس اشارہ فرمایا ہے
26:10کہ جس کے پاس پھل ہے
26:11تو اس نے کہا اپنے ساتھی سے
26:13کہ بحث کرتے ہوئے کہ میں تم سے زیادہ مالدار ہوں
26:17میرے پاس بہت آدمی ہیں
26:18تو وہ جو دوسرا بندہ تھا وہ مومن
26:20وہ اس کو تلقین کرتا تھا
26:21وہ اس کو توحید کی دعوت دیتا تھا
26:23وہ اس کو نیک عامال کی دعوت دیتا تھا
26:26تو جواباً اس نے کہا
26:27کہ تو مجھے کیا دعوت دیتا ہے
26:29میں تو مال میں تو اس سے زیادہ ہوں
26:31میں تو میرے پاس بہت آدمی ہیں
26:33تو تو مجھے دعوت دینے کا حق دار ہی نہیں ہے
26:35اور پھر اس کے بعد ناظرین اس نے ایک بات یہ کہی
26:39کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرتا ہوا باغ میں داخل ہوا
26:42تو ظلم کرتا ہوا داخل ہوا کیا مطلب ہوا
26:44کہ گناہوں پر اکڑ یعنی گناہوں پر جری ہوتے ہوئے
26:49وہ باغ میں داخل ہوا
26:50اور پھر اس نے باغ دے کر کہا کہ میرا گمان ہے
26:53کہ یہ باغ کبھی برباد بھی نہیں ہوگا
26:56اور اس کے بعد پھر اس نے کہا کہ
26:58جو آج کی آیت کریم ہے آیت نابر 36
27:01کہ مجھے اس پر یقین ہے
27:04ممازون ساعت قائمہ مجھے یقین ہے
27:07کہ قیامت کبھی قائم نہیں ہوگی
27:10اور میں اپنے رب کی طرف لوٹایا بھی گیا
27:16تو میں لوٹنے کی جگہ اس سے بھی بہتر مال حاصل کروں گا
27:20ناظرین و سامعین یہ عام طور پر جو نافرمان لوگ ہوتے ہیں
27:25ان کی یہ ریت ہوتی ہے
27:27کہ وہ اپنے مال پر اسی طرح گھمن کرتے ہیں
27:31اور پھر انہیں ایک قیامت کا خیال بھی نہیں ہوتا
27:34آخرت کا احساس دل سے نکل جاتا ہے
27:37اور وہ پھر کہتے ہیں کہ
27:39قیامت جب قائم ہوگی تو دیکھا جائے گا
27:41اور قیامت قائم ہوگی بھی تو
27:42مجھے اس سے بہتر مال حاصل ہو جائے گا
27:45میرا وہاں پر بھی معاملہ صحیح رہے گا
27:47اور یہ آپ دیکھیں کہ
27:48آہلِ یہود کا بھی یہ معاملہ تھا
27:51وہ کہا کرتے تھے کہ
27:53ہم اللہ تعالیٰ کے بہت پیارے ہیں
27:55ہم اللہ تعالیٰ کے بڑے پیارے ہیں
27:57اور ہم پر جو ہے نا
28:00وہ کہتے تھے کہ
28:03اگر ہم پر موت تاری بھی ہوئی نا
28:05تو ہمیں بڑی پیار محبت سے وہاں پر رکھا جائے گا
28:07ہم اللہ تعالیٰ کے لاتلے ہیں
28:09اس کے پیارے ہیں
28:10قرآن کریم نے اس بات کو کئی مرتبہ بیان فرمایا
28:13تو اللہ رب العالمین نے پھر کیا جواب دیا
28:15جواب دیا کہ کوئی پیارہ نہیں ہے
28:17اور اگر کوئی مجھ سے پیار کرنا چاہتا ہے
28:21میرا محبوب بننا چاہتا ہے
28:23تو ایک ہی راستہ ہے
28:24اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
28:29اس کا محبوب بننا چاہتے ہو
28:31تو پھر ایک ہی راستہ ہے
28:32کہ میرے محبوب کی اتباع کرو
28:34میرے محبوب کی اتباع کرو
28:36اور پھر اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی وہ کہا کرتے تھے
28:38کہ ہمیں
28:39یہ قرآن نے چیننج کیا ان کو
28:44کہ اگر یہ کہتے ہیں
28:46کہ ہم اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں
28:47اور ہمارے ساتھ تو بہت اچھے معاملات ہوں گے
28:50تو پھر ذرا ان سے کہہ کر دیکھو
28:52کہ یہ موت کی تمنا کریں
28:54ولن تردہ انکل یہود
28:56ولن نصارہ حق تتبی ملتہم
28:58اس آیت کے بعد پھر یہ فرمایا
29:00اندراب العالمین نے کہ ان سے کہو
29:02کہ یہ جو ہے نا
29:04موت کی تمنا کریں
29:06ولن یتمنوہ ابدم بما قدمت ایدیہم
29:10اور فرمایا کہ یہ موت کی تمنا
29:12کبھی بھی نہیں کریں گے
29:14یہ موت کی تمنا کبھی بھی نہیں کریں گے
29:17کیوں کہ انہیں پتا ہے
29:18کہ جب مریں گے
29:20تو ان کا حال کیا ہوگا
29:21ان کے ساتھ معاملات کیا ہوں گے
29:23تو کبھی بھی موت کی تمنا نہیں کریں گے
29:25تو کہنے کا مقصد یہ ہے
29:26کہ نافرمانوں کی یہ ریت رہی ہے
29:29کہ وہ ہمیشہ
29:31ہمیشہ ان کے دلوں میں یہی بات رہی
29:33کہ ہم تو اللہ تعالیٰ کے پیارے ہیں
29:35ہمیں یہاں پر بھی مال دیا ہے
29:36وہاں پر بھی وہ مال دے گا
29:38ہمیں یہاں پر بھی بچا کر رکھا
29:40تو وہاں پر بھی ہمیں بچائے گا
29:42ہم پر تو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ہوں گی
29:43تو یہ نافرمانوں کی ریت ہوتی ہے
29:46اور جو فرما بردار ہوتے ہیں
29:48ناظرین ان کا یہ طریقہ
29:49کہ وہ ہمیشہ ڈرتے ہیں
29:51آپ دیکھیں سورہ فرقان کا جو آخر رکوع ہے
29:55جو عباد الرحمن کا ذکر ہے
29:56تو اللہ رب العالمین
29:58ان کی تعریف فرما رہا ہے
29:59کہ عباد الرحمن
30:00الذین یمشون علی الاؤدی
30:02ہونہ زمین پر اہستگی کے ساتھ چلتے ہیں
30:04جاہلوں سے علشتے نہیں ہیں
30:08پھر اس کے بعد کیا فرمایا
30:09وہ اپنے رب کے حضور راتوں میں
30:17عبادات میں گزارتے ہیں
30:18راتیں عبادات میں گزارتے ہیں
30:19کوئی قیام میں ہوگا
30:20کوئی رکوع میں ہوگا
30:21کوئی سجدے میں ہوگا
30:23اپنے رب کی رضا چاہتے ہوئے
30:25اور اس کے باوجود
30:27اس کے باوجود
30:29کہ وہ اللہ تعالیٰ کے نیک بندے ہیں
30:31تو اس کے باوجود وہ کیا کرتے ہیں
30:33وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
30:35ڈڑتے ہیں
30:36اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں خوف رکھتے ہیں
30:38انہیں خوف کس بات کا ہوتا ہے
30:40کہ وہ اپنی
30:41یوں سمجھ لیجئے
30:42کہ اپنی نیکیوں پر وہ اتراتے نہیں ہیں
30:46اپنی نیکیوں پر گھمن نہیں کرتے
30:48بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
30:51گر گراتے ہیں
30:52اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں گر گراتے ہوئے
30:54اس کے عذاب سے پناہ مانگتے ہیں
30:57اللہ تعالیٰ نے اس بات کو ذکر فرمایا
31:03وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا سْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهْنَّمِ
31:07عبادات کر کر کے بھی کہتے ہیں
31:09کہ ہمارے رب ہم سے عذاب جہنم دور فرما
31:12اِنَّا عَذَابَ هَكَانَ غُرَامَ
31:14کہ بے شک اس کا عذاب
31:16بڑے گلے کا پھندہ ہے
31:18اور جس کو یہ عذاب ہو جائے
31:20تو وہ تو کہیں کا نہیں رہتا
31:21تو وہ اللہ کے نیک بندوں کا یہ وطیرہ ہے
31:24کہ وہ سب کچھ ہوتے ہوئے
31:25عبادات کے ہوتے ہوئے بھی
31:27وہ اتناتے نہیں گھمڑ نہیں کرتے
31:28اللہ کی بارگاہ میں جھکے رہتے ہیں
31:30اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں
31:31اور یہاں پر نافرمانوں کا وطیرہ یہ ہے
31:34ان کی ریت یہ ہے
31:35کہ سب کچھ کرنے کے بعد بھی انہیں گھمڑ ہوتا ہے
31:38کہ ہمیں اس جہاں میں بھی
31:40ہمارے ساتھ اچھا معاملہ کیا جائے گا
31:42تو کیسے کیا جائے گا
31:43ہوئی نہیں سکتا نا
31:44تو اب یہاں پر آپ دیکھیں
31:45کہ وہ نافرمان کا کہتا ہے
31:47اور مجھے اس بات پر یقین ہے
31:56کہ قیامت قائم نہیں ہوگی
31:57اگر میں اپنے رب کی طرف لوٹایا بھی گیا
32:00تو میں جہاں پر لوٹایا جاؤں گا
32:01تو وہ مجھے اس سے بہتر مال ملے گا
32:04یہ یہاں پر آپ دیکھیں
32:05اس کے بعد آیت نمبر سینتیس میں تھارٹیس سیون میں
32:08اب اس کے ساتھی نے جو مسلمان ہیں
32:10مومن ہیں
32:10اس نے کیا جواب دیا
32:11اس کا جواب سنیے گا ناظرین
32:13لیکن انشاءاللہ کل
32:15تفسیر کے سیگمنٹ میں انشاءاللہ مرز کریں گے
32:18اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
32:19سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
32:21تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:23قرآن سب کے لیے
32:24یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:25دنیا بر سبے میں کارس کر سکتے ہیں
32:27سین پر نمبر رسپلے
32:28آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بعد
32:30دنیا کی کسی خطے کسی ملس سے ہو
32:32اٹھائیے اپنے فونز
32:33ٹیل کیجئے نمبرز کو
32:34جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:35دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:37ہمارے ساتھ کون ہے
32:38السلام علیکم
32:39جی وآلیکم اسلام
32:41جی کہاں سے
32:42جی تاندلہ والا سے
32:43سنائے
32:44جی
32:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:53وما أظن الساعت قائمتا
32:58ولا ارددت إلى ربی
33:02لأجدن خيرا منها موقلبا
33:07جزاکاللہ خیل
33:09السلام علیکم
33:11السلام علیکم
33:12وعلاکم السلام
33:13ورحمت اللہ
33:14جی
33:14کیسے آفیس آپ
33:15ٹھیک ہے
33:15سنائے
33:17سنائے
33:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:32وما أظن الساعت قائمات
33:40قائمتا ولا اردد إلى ربی
33:47إلى ربی لأجدن خيرا منها موقلبا
33:57صدق اللہ العظيم
34:02ماشاءاللہ
34:03ماشاءاللہ
34:04اچھا قائمہ پر جب رکیں گے نا
34:06تو قائمہ نہیں
34:08قائمہ
34:09کیونکہ آخر میں گولتا ہے
34:10تو وقف میں دو چشمی ہاں سے تبدیل ہو جاتی ہے
34:13باقی ماشاءاللہ بہت پیرا پڑتے ہیں
34:14اللہ تعالیٰ آپ کو اور حمد عطا فرمائے
34:16السلام علیکم
34:18وآلیکم السلام
34:19جی بٹا سنائے
34:20جی
34:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:29وَمَا أَذُنُّ سَعْتَ قائمتاً
34:36وَلَئِرُدِدْتُ إِلَى رَبِّي لَا جِدَنَّ خَيْرًا مِنْهَا مُنْقَلَبَا
34:45ماشاءاللہ
34:47جزاکاللہ
34:47خیر
34:48السلام علیکم
34:49وآلیکم
34:50السلام
34:50جی سنائے بٹا
34:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:00وَمَا أَذُنُّ سَعْتَ قائمتاً
35:04وَلَئِرُدِدْتُ إِلَى رَبِّي لَا جِدَنَّ خَيْرًا مِنْهَا مُنْقَلَبَا
35:11تھوڑا تیاری آپ نے نہیں کیا
35:13خیرم من
35:15یہاں غنہ نہیں کریں گے
35:16اور ہاں
35:17اس کو ذرا کھینچ کے پڑھیں گے
35:18اکلیف کی مقدار
35:19اسی طریقے سے
35:20اَذُنُّ میں
35:21نُون غنہ ہے
35:22تو یہاں پر غنہ کیا جائے گا
35:23باقی ماشاء اللہ نے صحیح پڑھا
35:25اللہ تعالیٰ آپ کو
35:25رحمت عطا فرمائے
35:26ناظرین وَسَامِعین
35:27اس کے ساتھ
35:28ہمارے اس پرغرم کا وقت
35:29اپنے اختتام کو پہنچا
35:30یہ پرغرم جیسے آپ
35:31روزانہ
35:32علاوہ ہفتے اتوار کے
35:33سے پہل
35:33چار بجے سے دیکھا کرتے ہیں
35:36اور صبح سات بجے سے
35:37ریپیٹ ایڈی کاس میں
35:38یہ پرغرم پیش کی جاتا ہے
35:39فیڈبیک سے ضرور
35:40آگا کیجئے گا
35:41www.aryqtv.tv
35:43اور
35:44یوٹیوب پر آپ ناظرین
35:46اس پرغرم کا
35:47کوئی بھی ای پی دیکھنا چاہے
35:48تو اس پرغرم کے نام کے ساتھ
35:49ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:50اس پرغرم سے مستفیز
35:52اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:53زندگی نہیں تو انشاءاللہ
35:54اگلی پرغرم میں
35:55سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
35:56پھر حاضر ہوں گے
35:57اس وقت کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:59پرغرم قرآن سنئے
36:00اور سنائے کہ
36:01میزبان محمد
36:02سحیل رضا مجدی
36:03اور ایر ویکیو ٹیوی کی
36:04پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
36:05اس دعا کے ساتھ
36:06کہ اللہ رب العالمین
36:07آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
35:58
|
Up next