Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 25 & 26)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Wabarakatuh
00:30Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:35Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa bharik wa sallim
00:41محترم ناظرین و سامعین
00:43ویوز and listeners
00:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:50پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:54آقا مہسمان محمد سحیل رضا امجدی
00:57آپ کی خدمت میں حاضر ہے
01:00ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
01:03کہ ہم پروگرام کا آغاز
01:05قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:09یہ اللہ تعالیٰ کا کتنا کرم ہے
01:12کہ اللہ تعالیٰ جس پر نظر کرم ہو
01:16اسے حاضری عطا فرماتا ہے
01:19اور خاص طور پر حضور نبی کریم
01:21علیہ السلام کے در کی حاضری عطا فرماتا ہے
01:25اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:29کہ جس نے حج کیا
01:32فلم یزرنی اور میری ملاقات کو نہ آیا
01:36فقد جفانی
01:37اس نے مجھ پر ظلم کیا ہے
01:40اور یہ بھی فرمایا کہ
01:42جس نے حج کیا اور میری زیارت کو آیا
01:46تو فرمایا کہ روزی قیامت میں
01:48اس کا شفی بن جاؤں گا
01:50یعنی شفاعت خاصہ
01:53ایک تو وہ شفاعت ہے
01:54جو اللہ تعالیٰ سب کو عطا فرماتا ہے
01:58ہر مسلمان جو حضور نبی کریم علیہ السلام کی شفاعت پر یقین رکھتا ہو
02:03سب کو عطا فرمائے گا
02:05لیکن ایک وہ شفاعت
02:07جو ان کے در پر جو حاضری ہوتی ہے
02:10ناظرین ان کو ملتی ہے
02:12یہ شفاعت خاصہ کہلاتی ہے
02:14ایک بات جو فرمائی
02:17میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:19فرمائے کہ میرے حجر اقدس
02:31اور ممبر کے درمیان جو جگہ ہے
02:34ناظرین یہ حجر اقدس اور ممبر کے درمیان کونسی جگہ ہے
02:39میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:42جب اپنے حجر اقدس سے تشریف فرما ہوتے
02:45مسجد میں نماز پڑھانے کیلئے تشریف لاتے
02:48تو جہاں جہاں میرے نبی علیہ السلام کے قدمیں شریفیں لگے ہیں
02:53یہ وہاں کی بات ہو رہی ہے
02:55کہ میرے حجر اقدس اور ممبر کے درمیان جو جگہ ہے
02:59اسے آمنہ سمجھنا
03:02رودتم من ریاد الجنہ
03:04یہ جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے
03:08جیتے جی کسی نے اگر جنت دیکھنی ہے
03:12جنت کا باغ دیکھنا ہے
03:14تو پھر وہ اپنی آنکھوں سے ریاض الجنہ کے صورت میں
03:18جنت کے نظارے کر لیں
03:21ریاض الجنہ کا مطلب کیا ہے
03:23جنت کا باغ
03:24جنت کے باغات
03:26صحیح ہے
03:27یہ ریاض رودہ کی جمع ہے
03:30رودہ باغ ریاض بہت سے باغات
03:33ناظرین و سامعین
03:35میں نے کسی اللہ والد سے پوچھا
03:38کہ یہ
03:39گویا کہ جو اس میں نماز پڑھتا ہے
03:42تو اس کا مطلب یہ ہے
03:43کہ وہ جنت میں نماز پڑھتا ہے
03:45فرمایا کہ بلکل ہے صحیح ہے
03:47میں نے کہا وہ بات بتائیں
03:49جو کتابی بات نہ ہو
03:51وہ بات کیجئے
03:53ہمیں فرمائیں
03:54جو کتابی بات نہ ہو
03:55جو سینہ بسینہ
03:57ایک بات چلی آ رہی ہو
03:58اور ایمان تازہ کر دینے والی بات ہو
04:01تو وہ بتائیے
04:02تو پھر انہوں نے
04:04بڑی مشکل سے مجھے بتایا
04:05کہا کہ
04:06دیکھو بیٹا
04:07یہ جنت کے باغات میں سے
04:10ایک باغ ہے
04:10کس نے کہا
04:11کس نے فرمایا
04:12میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:15اور قرآن کریم میں ہے
04:17کہ وماہم انہا بمخرجین
04:19کہ جو جنت میں ایک مرتبہ داخل ہو گیا
04:21اور یہ بھی ہے
04:23کہ خالدین فیہا ابدا
04:24وہ اس میں ہمیشہ رہے گا
04:27وماہم انہا بمخرجین
04:28وہ اس میں سے کبھی بھی
04:29نکالا نہیں جائے گا
04:31تو انہوں نے جو بات
04:32بڑے پتے کی بتائینا ناظرین
04:34ایمان تازہ کرنے والے
04:35کہ جو خوش نصیب
04:37جو خوش نصیب
04:39ریاض الجنہ میں
04:40ایک مرتبہ بھی آ کر نماز پڑھ لے
04:43کوئی ہے کہ وہ جنت میں داخل ہو گیا
04:45جنت میں داخل ہو گیا
04:47اور اللہ رب العالمین نے فرمایا
04:49کہ ہم اسے جنت سے نکالیں گے نہیں
04:51تو اس کا مطلب یہ ہے
04:52کہ اللہ تبارک و تعالی
04:54روز قیامت بھی
04:56داخل جہنم نہیں فرمائے گا
04:58بلکہ داخل جنت فرمائے گا
05:01وہ نہیں نکالے گا انشاءاللہ
05:03اللہ تعالی ہم سب کو
05:04روز نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کا
05:08شرف وطا فرمائے
05:09اور جو اب تک نہیں جا سکے
05:12حج بیت اللہ کے لیے
05:15اللہ تعالی بار بار ایک بار نہیں
05:17بار بار حج بیت اللہ کی سعادت بھی
05:19عطا فرمائے
05:20اور مسجد نبی میں نماز پڑھنے کی
05:23اور روز نبی پر حاضی دینے کی
05:26توفیق بھی عطا فرمائے
05:27چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
05:30ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:32وہ سورہ کحف
05:34سورہ کحف کی آیت نمبر
05:36ٹوئنٹی فائف بھی ہے
05:38اور ٹوئنٹی سکس بھی ہے
05:41دونوں آیات کریمہ انشاءاللہ
05:43آج کے سبق میں پڑھیں گے
05:45فارمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:47باوضو ہو جائیں
05:48سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:49کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:51آج کا سبق نکالیں
05:52اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:55کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:56تو نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:58اور آپ کو لیے چلتے ہیں
05:59آج کے اس پرگرام کے
06:01فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:02لغت القرآن یہ
06:04ہمارے اس پرگرام کا
06:05پہلا سیگمنٹ ہے
06:06اور آئیے مل کر
06:07مل کر
06:08تعاوض تصمیہ پڑھتے ہوئے
06:09آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:20ولبثوا في كهفهم
06:24ثلاثمائة سنین
06:28وازدادوا تسعا
06:31قل اللہ اعلم بما لبثوا
06:36له غیب السماوات والارد
06:40اب صرف بہی واسمع
06:44ما لغم من دونہی من ولی
06:49ولا يشرک فی حکمہ احدا
06:55اب یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
06:57لبثوا
06:58وفق کیا جائے یا نہ کیا جائے
07:00اسے لبثوا ہی پڑھا جائے گا
07:02جیم وفجائز کی شورٹ فارم ہے
07:04جس کا مانا یہ کہ
07:05یہ رکنا بہتر ہے
07:06والاردی
07:07وفق کی صورت میں
07:08والارد بلکہ اس سے پہلے آپ آجائیں ناظرین
07:11ولبثوا في كهفهم ثلاثمائة سنین وازدادوا تسعا
07:16تسعا پڑھیں گے
07:17وفق کی صورت میں تسعا پڑھا جائے گا
07:19دو زبر کی تنوین وقف میں
07:20علیو سے چینج ہو جاتی ہے
07:22اس کے بعد آجائیے
07:23لبثوا ہم آپ کو بتا چکے ہیں
07:25والاردی واسمع
07:27والاردی پڑھیں گے
07:29وفق کی صورت میں
07:30والارد پڑھیں گے
07:31واسمع
07:32چاہے وقف کیا جائے
07:33یا نہ کیا جائے
07:38جس کا مانا یہ کہ یہاں رکنا بہتر ہے
07:40اور
07:41اگر یہاں رکیں گے تو
07:45پڑھیں گے
07:46یا کی آواز آنی چاہیے
07:47اور
07:49زا وقف مجووس کی شورٹ فارم ہے
07:51اور اس کا مطلب یہ کہ
07:53نہ رکا جائے تو بہتر ہے
07:54لیکن رک گئے تو برحال جواز کی صورت موجود ہے
07:57ملا کر پڑھنے کے صورت میں
07:58اور اس صورت میں
08:03دو زیر کی تنوین ہے
08:05اس کو واؤ کے ساتھ ملا کر
08:06واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
08:08یر ملون کا قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
08:11وَلِيُّونَ وَلَا يُشْرِكُو
08:13اچھا جی فی حُکْمِهِ اَحَدًا
08:16وَفْ کی صورت میں اَحَدًا پڑھیں گے
08:18دو زبر کی تنوین وقف میں
08:20الفصد چینج ہو جاتی ہے
08:21تسعہ کے بعد
08:23جو ناظرین گول دیرہ ہے
08:25علامت وقفے
08:28وہاں ٹوئنٹی فائف لکھا ہوا ہے
08:29آہت نمبر ٹوئنٹی فائف مکمل ہو رہی ہے
08:31اور یہاں ٹوئنٹی سس لکھا ہے
08:33آہت نمبر ٹوئنٹی سس یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
08:35آئیے دیکھتے ہیں ناظرین کتنے کلمات ہیں
08:37وَا اِقَلْمَا لَبِثُ دُوسرا فی تیسرا
08:42کحفی چوتھا ہم پانچوا
08:44ثلاثہ چھٹا میعتن ساتوا
08:46سنین آٹھوا
08:48ازدادو نو تسعہ دسوا
08:50قُل گیاروا
08:52اسمِ اوہ باروا
08:53اعلمو تیروا
08:55بیت چودوا
08:56ما پندروا
08:57لبثو سولوا
08:59لا ستروا
09:01اور اس کے بعد ناظرین
09:02غیبو اٹھاروا
09:04السماواتی انیسوا
09:06الارض بیسوا
09:07ابصر اکیسوا
09:10اسمع بائیسوا
09:11پھر اس کے بعد ہے
09:13ما تیسوا
09:14اور من جو ہے
09:16ناظرین یہ ہے چوبیسوا
09:18اور ولی پچیسوا
09:20لا چھبیسوا
09:22یشرکو
09:23ستائیسوا
09:24فی اٹھائیسوا
09:25حکمی انتیسوا
09:27اور احدا تیسوا
09:29تیس کلمات یہاں پر موجود ہیں
09:30ناظرین اتنا طویل سبق کبھی آیا نہیں ہے
09:34لیکن آج ہم طویل سبق پڑھا رہے ہیں
09:36تو اس لیے توجہ در رکھے گا
09:37تیس کلمات ہیں
09:39ہر کلمے کو
09:40الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
09:41بغور ملائزہ فرمائیں
09:43وَلَبِثُوا
09:47فِي كَهْفِهِمْ
09:49فِي كَهْفِهِمْ
09:51ثَلَاثَ لَامْ خَرَزَبَ اللَّهُ
09:54اور لَامْ عَلْوِزَبَ اللَّهُ
09:54درہ طریقوں سے پڑھنا درست ہے
09:56ثَلَاثَ مِئَتِئًا
09:59مِلَا کر پڑھیں گے
10:00ثَلَاثَ مِئَتِئًا
10:02سِنِينَ
10:03مِئَتِن میں تا کے نیچے دو زیر کی تنمین ہے
10:06اس کے بعد سین حرف اخفہ آ رہا ہے
10:08تو تنمین پر یہاں اخفہ کریں گے
10:10ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
10:12اسے اخفہ کہتے ہیں
10:13مِئَتِئًا سِنِينَ
10:15وَاِزْدَادُ
10:17مِلَا کر پڑھیں گے
10:18وَاو پر جو زبر ہے
10:20اسے ازدادو کی زا کے ساتھ ملائیں گے
10:22درمیان میں سے علی فینی حمزہ کو حضف کریں گے
10:24وَزْدَادُ پڑھیں گے
10:26وَزْدَادُ
10:27تِسْعَن وَقْف کریں گے
10:29تِسْعَا پڑھیں گے
10:30قُلْ اللَّهُ
10:32قُلْ مِلَامُ کی نیچے زیر
10:33اسے اس میں اللہ کی حرف اللہ کے ساتھ ملائیں گے
10:36درمیان میں سے
10:36علی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
10:38اس میں اللہ کی حرف اللہ سے پہلے والے حرف کی نیچے
10:41یعنی لام کی نیچے زیر ہے
10:43تو اس میں اللہ کی حرف اللہ کو باری کر کے پڑھا جائے گا
10:45زبر یا پیش ہو تو پر کر کے پڑھتے ہیں
10:47قُلِ اللَّهُ
10:49أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُ
10:53أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُ
10:56لَا عَلِدَهِ
10:57یہ اصل میں لی ہے
10:59اور ہُو عَلِدَهِ
11:00تو ملا کر پڑھیں گے
11:02لَهُو
11:02کی وجہ سے اس کو اللہ پڑھا گیا
11:04غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
11:07ناظرین غَيْبُ میں باپر پیش ہے
11:09اس سے السماواتی کے سین کے ساتھ ملائیں گے
11:11وہاں پر زبر ہے
11:12اس سے الْأَرْضِ کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
11:15درمیان میں اسے
11:16الْأَلِفِ یعنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
11:17سین حرفِ شمسیہ ہے
11:19حرفِ شمسیہ وہ حرف کے جس پر
11:21الْأَلِفْ لَام تو ہو
11:21لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
11:24تو ناظرین ہم پڑھیں گے
11:25غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
11:29مِیم اور وَاو
11:30کھڑا زبر کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
11:32الْأَلِفْ مَدَّا کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
11:34عَرْضِ میں رَا ساکن
11:35مَا قَبْل حمزہ پر زبر روہ ساکن
11:37کو پر کر کے پڑھیں گے
11:38لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
11:43یہاں رکیں گے
11:44تو وَالْأَرْضِ پڑھیں گے
11:45اَبْصِرْ بِهِ
11:48اَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعُ
11:51اَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعُ
11:54اَبْصِرْ میں بات ساکن ہے
11:56لیکن حرفِ قلقلہ ہے
11:57تو آواز لوٹتی بھی
11:58محسوس ہونی چاہیے
11:59اَبْصِرْ نہیں بلکہ
12:00اَبْصِرْ روہ ساکن
12:02مَا قَبْل ساکن کے نیچے زیر
12:03روہ ساکن کو باری کر کے پڑھا جائے گا
12:05اَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعُ
12:09مَا لَهُمْ
12:11مَا لَهُمْ مِنْدُونِ
12:13ہی لَهُمْ مِمْ ساکن ہے
12:16اس کے بعد میم آ رہا ہے
12:17تو میم کو میم کے ساتھ ملا کر
12:19غننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
12:20مِن میں نُن ساکن ہے
12:22اس کے بعد دال حرف اخفا ہے
12:24تو مِن ساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
12:25مَا لَهُمْ مِنْ دُونِ ہی
12:29مِنْ وَلَيْنْ وَلَا يُشْرِكُ
12:33مِنْ مِنْ ساکن ہے
12:34اسے وَاو کے ساتھ ملائیں گے
12:36مِنْ مِنْ ساکن ہے
12:37دو زیر کی
12:38اسے وَاو کے ساتھ ملائیں گے
12:39وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
12:41دونوں مقامات پر
12:42یرملون کا جو قائدہ وہ اپلائے ہوگا
12:44مِنْ وَلِيْنْ وَلَا
12:46غلط ہے
12:47مِنْ وَلِيْنْ وَلَا يُشْرِكُ
12:51يُشْرِكُ میں روح کے نیچے زیر ہے
12:53روح کو باری کر کے پڑھا جائے گا
12:55فِي حُکْمِ ہی
12:56ناظرین ہاں کے نیچے کھڑی زیر
12:58اوپر مد کی علامت
12:59مد منفصل ہے
13:00مد جائز بھی کہتے ہیں
13:01مِنیمم اس کو
13:02تین سے چار حرکات کی مقدار
13:04کھینج کر پڑھنا چاہیے
13:05زیادہ سے زیادہ
13:06مِنگزیمم اس کو
13:07پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
13:08کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
13:10وَلَا يُشْرِكُ فِي حُکْمِهِ
13:13اَحَدًا
13:14یہاں وقف کریں گے
13:15تو احدہ پڑھیں گے
13:16ناظرین انشاءاللہ
13:17مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
13:19لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:20بریک کی جانب
13:21کہیں جائی غمت ملاقات ہوگی
13:22مختصر سے بریک کے بعد
13:24جی ویلکم بیک ناظرین و سامعین
13:26چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
13:28اور ہم آپ کو بتائیں گے
13:29سبق تو ہم لکھ چکے ہیں ناظرین بریک میں
13:31ہم آپ کو بتائیں گے
13:32کہ اس میں کلمات
13:33یہ تو معلوم ہے کلمات اس میں تیس ہیں
13:36اسماع افعال حروف کن کن سے ہیں
13:38پھر ان کی تحقیق و ترجمہ بھی عز کریں گے
13:40قرآن اور اردو کی حوالے سے
13:42کہ وہ کلمات جو عام طرف قرآن میں پڑھتے ہیں
13:44اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
13:45ان کی بھی نشاندہی ہوگی
13:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:48تو سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسماع کی جانب
13:51پہلا اسم کونسا ہے
13:53کحفی
13:54کحفی یہ پہلا اسم ہے
13:56ہم دوسرا
13:59ثلاثہ تیسرا
14:01مئتن چوتھا
14:02سنینہ پانچوا
14:04اور چھٹا ہے تسعہ
14:07ساتوہ ہے اسم اللہ
14:09آٹھوہ ہے اعلم
14:11نوہ ہے ما
14:13اچھا پھر
14:15ہو ضمیر ہے تو یہاں پر ناظرین
14:17نمبر دو آئے گا
14:19دسما ہے غیبو
14:21گیاروہ ہے
14:23السماوات
14:24باروہ ہے
14:25الارد
14:26اچھا جی اس کے بعد تیروا ہے
14:29حکم
14:31حکمی
14:32اور یہاں پر
14:33نمبر دو آئے گا
14:35ضمیر ہے
14:35چودما ہے
14:36آہدا
14:37تو کل چودہ اسما ہے
14:39آئیے لکھ لیتے ہیں اس کو ناظرین
14:41سب سے پہلے ذرا اس کو بھی ہم ٹھیک کر لیں
14:45چلیں جی
14:51پہلا ہے کافی
14:54دوسرا ہے ہم
15:04اور ہو
15:06ہم ہو اور ہی
15:09اچھا جی تیسرا ہے ثلاثہ
15:23چوتھا ہے میعتن
15:33اور پانچوہ ہے
15:40سینینہ
15:43چھٹا ہے تسعہ
15:51اچھا جی
15:58ساتوہ ہے
15:59اسم اللہ
16:00ساتوہ ہے
16:10اسم اللہ
16:11اور اس کے بعد آپ دیکھیں
16:20آٹھوہ ہے
16:21اعلم
16:22نوہ ہے
16:31ما
16:32اور دسوہ ہے
16:36غیب
16:37گیاروہ ہے
16:47السماوات
16:48باروہ ہے
16:57الارض
16:58اچھا جی
17:08اس کے بعد ہے
17:09تیرما حکم
17:10اور چودما ہے
17:20تو ناظرین یہ چودہ اسما ہو گئے
17:28اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
17:31تو پہلا فعل ہے لبیسو
17:33دوسرا ہے استادو
17:37تیسرا ہے قل
17:40لبیسو گزر چکا ہے نمبر ایک میں
17:43اور چوتھا ہے ابسر
17:47پانچوہ ہے اسمیع
17:50اور چھٹا ہے یوشری کو
17:54تو کل یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چھے افعال ہیں
17:58کل یہاں پر چھے افعال ہیں
18:01آئیے بورڈ پر لکھتے ہیں
18:09نمبر ایک ہے لبیسو
18:11نمبر دو ہے ازدادو
18:22اچھا جی نمبر تین ہے قل
18:32نمبر چار ہے ابسر
18:40نمبر پانچ ہے اسمیع
18:48نمبر چھے ہے یوشری کو
18:55چلنے جی یہ ہو گیا چھے افعال ہیں اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
19:17واو پہلا حرف ہے
19:19فی دوسرا
19:22واو نمبر ایک آئے گا اس پر
19:25بی تیسرا
19:28لی چوتھا
19:31واو نمبر ایک آ جائے گا
19:34بی نمبر تین آ جائے گا
19:37ما پانچوہ
19:39لی گزر چکا ہے نمبر چار میں
19:42من چھٹا
19:44یہاں پر بھی نمبر چھے آئے گا
19:48لا ساتمہ
19:50اور اس کے بعد ناظرین
19:54آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
19:56فی ہے تو نمبر دو ہی آئے گا یہاں پر
19:59تو سات حروف ہیں
20:01نمبر ایک واو
20:06نمبر دو فی
20:09نمبر تین بی
20:13نمبر چار لی
20:18نمبر پانچ
20:22ما
20:24نمبر چھے چھے من
20:30نمبر سات
20:33لا
20:34چودہ اسمہ
20:39اور چھے افعال
20:40چودہ اور چھے بیس
20:42اور سات
20:43زیادہ کے ناظرین ہم نے اس وقت تیس آپ سے کہا
20:45تو ہو سکتا ہے کہ اس میں
20:46کچھ کی ڈبلنگ ہو گئی ہو
20:48بعض وقت اس پہ پتہ نہیں چلتا
20:51تو بہرحال ستائیس کلمات ہیں
20:53اب آجائی سب سے پہلے ناظرین
20:56اسمہ کی جانب
20:57کحف کہتے ہیں غار کو
21:04کحف کہتے ہیں غار کو
21:06اور یاد رکھے ناظرین
21:07اس سے پہلے بھی یہ کحف جو ہے
21:09کئی مقامات پر گزر چکا ہے
21:12اور ہم آپ کو بتا بھی چکے ہیں
21:13اس کے بعد ہم
21:14جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
21:16جمع مذکر غائب کی ضمیر
21:17متصل ہو یا منفصل ہو
21:19تو ہم کی شکل بھی ہوگی
21:21متصل ہونے کی صورت میں
21:22اور ہم کی شکل بھی ہوگی
21:23اور منفصل ہو
21:24تو صرف ہم کی شکل میں ہوگی
21:26تو ہم اور ہم
21:27اس کا معنی ہوگا
21:28وہ سب ان سب ان ہیں
21:29ہو واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
21:31واحد مذکر غائب کی ضمیر
21:33متصل ہو
21:33تو ہو کی شکل میں
21:35اور بعض اوقات
21:35ہی کی شکل میں ہوتی ہے
21:37منفصل ہو
21:38تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
21:39جب ہم کہتے ہیں
21:40ہو تو پیش الٹا پیش
21:41جب ہم کہتے ہیں
21:42ہی تو زیر خریزے
21:42دونوں مراد ہو سکتے ہیں
21:44تو ہوا ہو یا ہی
21:45اس کا معنی ہوگا
21:46اس منفصل ہوگی
21:47تو ہوا کی شکل میں ہوگی
21:48three hundred thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand thousand
22:18سنین اس کا معنی ہوگا بہت سے سال
22:22کیونکہ سنت انہوں کہتے ہیں سال کو سنین اس کی جمع ہے
22:26سنتان اور سنتین دو سو سال سنین دو سو سے اوپر جتنے بھی ہوں گے تو سنین استعمال ہوگا
22:32تسعہ کہتے ہیں نو کو اسم اوہی اللہ تعالی کا ذاتی نام ہے
22:36اور یہ عام تو پرم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
22:39اعلمو یہ اسم تفضیل کا سیغہ ہے سپلیٹیف فارم جسے ہم کہتے ہیں
22:43اسم تفضیل وہ اسم جس میں دوسرے کے مقاولے میں معنی میں زیادتی پائے جائے
22:48علیم جاننے والا عالم جاننے والا عالم بہت زیادہ جاننے والا
22:53اور اس کا مزدر آتا ہے علم جو کہ ہم عام طور پر اردو میں استعمال کرتے ہیں
22:57ما بھیل انکشاف کو علم کہتے ہیں جس کے ذریعے سے چیزیں کھلتی ہیں
23:01ما اسم موصول ہے غیر زبیل اکول کے لیے اس کا معنی جو جس جس ہے
23:05ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں غیب
23:07غیب ناظرین کسے کہتے ہیں جو چھپا ہوا ہو جس کا ادراک ہوا سے خمسہ نہ کر سکے
23:15اسے غیب کہتے ہیں چھپیوی چیز
23:17ہم کہتے ہیں عالم الغیبی والشہادہ
23:19تمام جو چیزیں سامنے جو چیزیں سامنے نہیں ہر چیز کو اللہ تعالی جاننے والا ہے
23:26اور اس نے اپنے محبوب علیہ السلام کو یہ علم اطاف فرمایا ہے
23:30تو عالم الغیبی والشہادہ غیب کا معنی کیا ہے جو چھپیوی چیزیں ہیں
23:34اور عام طور پر ہم یہ بھی اردو میں استعمال کرتے ہیں
23:38السماوات سما ان کی جمعہ سما ایک آسمان سماوات بہت سے آسمان
23:43عرض و سما ہم عام طور پر اردو میں استعمال کیا کرتے ہیں
23:47عرض و سما
23:48اچھا جی اس کے بعد آپ دیکھیں ناظرین
23:55عرض کہتے ہیں زمین کو بہت سا امہ کہتے ہیں
24:00کہ عرض مفرد ہے اراد دن اس کی جمعہ ہے
24:03تو عرض ایک زمین اراد دن بہت سی زمین ہے بہت سا امہ یہ بھی کہتے ہیں
24:07کہ عرض اس میں جنس ہے جب اس میں جنس کہیں گے واحد جمع دونوں کیلئے استعمال ہوگا
24:11عرض اور عراضی عام طور پر اردو میں استعمال ہوتا ہے
24:14عراضی اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
24:18اردو میں زواد ہوتا ہے عربی میں دواد ہوتا ہے
24:21حکم کا معنی یہاں پر حکم کے ہی ہے
24:24and remember that this is something that we are in Urdu in this case
24:28my conducts have made the way you are going to do it
24:29she is behind that
24:32aحدah, aحدah is one of the main thing
24:35let's go to the other side
24:36this is a part of the way that we will have to do it
24:41or we will have to do it
24:42so this is what we will have to do it
24:45this is a part of the way that we will have to do it
24:48and we will have to do it
24:50that we will have to do it
24:52He has given it.
25:22Okay, this is what it is.
25:52. . . .
26:22this means It is not
26:24it is a meaningful word
26:25means and about it
26:25we use it
26:28we use it
26:28please
26:38it is not
26:38it is not
26:40we use it
26:41here
26:42you see
26:4327
26:43
26:45
26:46
26:47
26:48
26:51Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, Allah, All
27:21is
27:23how it works
27:41says
27:47.
27:49.
27:51.
27:53.
27:55.
27:57.
27:59.
28:01.
28:03.
28:05.
28:07.
28:09.
28:11.
28:13.
28:15.
28:17.
28:19.
28:21.
28:23.
28:25.
28:27.
28:29.
28:31.
28:33.
28:35.
28:37.
28:39.
28:41.
28:43.
28:45.
28:47.
28:49.
28:51.
28:53.
28:55.
28:57.
28:59.
29:01.
29:03.
29:05.
29:07.
29:09.
29:11.
29:13.
29:15.
29:17.
29:19.
29:21.
29:23.
29:25.
29:27.
29:29.
29:31.
29:33.
29:35.
29:37.
29:39.
29:41.
29:43.
29:45.
29:47.
29:49.
29:51.
30:01.
30:03.
30:05.
30:07.
30:08.
30:09.
30:11.
30:12.
30:13.
30:15.
30:16.
30:17Sub indo by broth3rmax
30:47لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
30:53अبْصِدْ بِهِ وَأَسْمِعْ
30:56मَا لَهُم مِن دُونِهِ مِن وَلِيٍ
31:01وَلَا يُشْرِكُ فِي حُکْمِهِ أَحَدًا
31:06अبْم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں
31:10آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
31:12وَنَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَمِئَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعَا
31:23قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
31:32اَبْصِقْ بِهِ وَأَسْمِعْ مَا لَهُمْ مِن دُونِهِ مِن وَلِيٍ وَلَا يُشْرِكُ فِي حُقْمِهِ اَحَدَادُ
31:48آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
31:50تلاوت مکمل ہوئی ہمارا اس پروگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
31:54سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب تفریم القرآن
31:56سب سے پھر آپ کو لئے چلتے ہیں حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمے کی جانب
32:00وَا اور لَبِثُوا وہ ٹھےرے فی میں کافی غار ہم اپنے
32:08ثلاثہ تین مئت سو ثلاثہ مئت تین سو سنینہ سال
32:14وَا اور ازدادُوا انہوں نے زیادہ کیا تسعہ نو
32:19قُل آپ کہیے اللہ اس سے مراد ذاتِ باری طالع ہے
32:24اعلمو خوب جانتا ہے بی کو ما وہ جو لبثو وہ ٹھےرے
32:28لَا وَاسْتَهُوا اس کے غیبُوا غیب
32:32السماواتی آسمانوں وَا اور الْأَرْضِ زَمینوں
32:37اب صرف کیا ہی دیکھتا ہے
32:39وَا اور ہی وہ
32:41وَا اور اس میں کیا ہی سنتا ہے
32:45ما نہیں
32:46لَا وَاسْتَهُمْ ان کے من سے دونی سوا
32:49ہی اس کے من کوئی
32:52وَلِیٍّ مَددگار
32:53وَا اور لَا يُشْرِكُوا وہ شریک نہیں کرتا
32:57فِي مَ حُکْمِ حُکْم ہی اپنے
33:01احدہ کسی ایک کو
33:02ناظرین یہاں پر وَلِیٍّ رہ گیا ہے
33:05تو وَلِیٍّ کا مانا دوست ہوتا ہے
33:06مددگار ہوتا ہے
33:08تو دونوں میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی مانا بھی کر سکتے
33:10اس کو ہم یہاں پر ذرا لکھ بھی لیتے ہیں
33:12تاکہ رہنا جائے
33:13وَلِیٍّ یہ پندروہ اسم ہے
33:16وَلِیٍّ یہ پندروہ اسم ہے
33:20تو اس اعتبار سے دیکھا جائے
33:26تو ناظرین پھر اٹھائیس کلمات ہو جاتے ہیں
33:29ٹھیک ہے
33:34اب آجائیے اس پر
33:36اسکین کی جانب
33:38تو وَلِیٍّ مددگار
33:40اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
33:41آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
33:44وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَمِئَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعَا
33:53قُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
34:02أَبْصِرْ بِهِ وَأَسْمِعْهِ مَا لَهُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِيٍّ
34:09وَلَا يُشْرِكُ فِي حُکْمِهِ أَحَدًا
34:14اور وہ اپنے غار میں تین سو سال پھیرے تھے
34:18اور انہوں نے اس پر نو سال زیادہ کیے
34:22آپ فرمائیے آپ کہیے
34:24کہ اللہ ہی زیادہ جاننے والا ہے
34:27وہ کتنا عرصہ ٹھیرے تھے
34:29آسمانوں اور زمینوں کے غیب اسی کے پاس ہیں
34:33وہ کتنا زیادہ دیکھنے والا
34:35اور کتنا زیادہ سننے والا ہے
34:37اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں ہے
34:41اور وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا
34:45ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
34:49اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
34:51اور تفسیر ناظرین ہم آیت نمبر
34:54جو ہے وہ 23 اور 24
34:56ہم اس کے بارے میں آپ کو بتا چکے تھے
34:59جس میں یہ فرمایا ہے
35:01کہ آپ کسی کام کے متعلق
35:02ہرگز یہ نہ کہیں
35:04کہ میں کل یہ کام کرنے والا ہوں
35:05مگر یہ کہ اللہ چاہے
35:09تو ہر کام میں
35:10جو بھی کام کرنا چاہے
35:12تو انشاءاللہ ضرور کہیں
35:14کل ہم نے اس کی تفسیر بھی
35:15آپ کی خدمت میں اس کی
35:17وَفْكُرْ رَبَّكَ اِذَا نَسِيْتَا
35:19اور جب بھی آپ بھول جائیں
35:21تو اپنے رب کو یاد کریں
35:22ناظرین
35:23یاد رکھیں کہ بھول ایک عیب ہے
35:25جس سے انبیاء علیہ السلام
35:28معصوم ہے
35:29بھولنا
35:30زیادہ کے اس میں شامل
35:31حضور نبی کریم علیہ السلام
35:33یا دیگر انبیاء بھی
35:34ان تمام چیزوں سے پاک ہیں
35:36اور کبھی اگر کسی
35:38کہیں پر اگر ذکر ملتا ہے
35:40کہ آپ پر نسیان تاریخ ہوا
35:42تو ناظرین
35:43وہ کسی حکمت کے تحت ہے
35:45امت کی تعلیم کے لیے ہے
35:47یا کسی اور حکمت کے تحت ہے
35:48ورنہ
35:49اصول یہی ہے
35:50کہ حضور نبی کریم علیہ السلام بھی
35:52اور اس کے علاوہ
35:53جتنے انبیاء
35:54اور رسول عظام علیہ السلام ہیں
35:56وہ نسیان سے پاک ہیں
35:58جیسے
35:58موسیٰ علیہ السلام
36:00اور یوشا بن نون
36:01جب ساتھ تھے
36:02تو آپ نے فرمایا
36:03کہ لاؤ
36:04وہ توشدان لاؤ
36:05میں ناشتہ کرنا ہے
36:07تو انہوں نے کیا کہا
36:08کہ میں بھول گیا
36:10مشلی رکھ کر وہاں فلا مقام پر
36:12تو یوشا بن نون علیہ السلام
36:13بھی اللہ کے نبی ہیں
36:14تو بھول ان پر
36:16یعنی
36:17ایک نسیان تاریخ کیا گیا
36:18کسی حکمت کے تحت
36:19کے وہاں پر ایک واقعہ ہونا تھا
36:21جو کہ ہمارے سامنے آنا تھا
36:23اسی طریقے سے ناظرین
36:24کئی مقامات پر
36:25احادیث کریمہ میں بھی
36:26ہمیں ملتا ہے
36:27قرآن مجید کی آیات میں بھی
36:29کہ کسی
36:29جہاں پر
36:30نسیان کی نسبت
36:32حضور نبی کریم علیہ السلام کی طرف ہے
36:34تو وہاں پر ناظرین
36:36اصول یہی ہے
36:37کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
36:39یا جتنے بھی انبیاء ہیں
36:40وہ نسیان سے پاک ہیں
36:42بھول سے پاک ہیں
36:43لیکن جب نسبت ہوتی ہے
36:45تو وہ کسی نہ کسی حکمت کے تحت
36:47یا کوئی امت کو تعلیم پہنچانی ہوتی ہے
36:49تو اس لئے
36:50مثال کے طور پر نماز میں
36:52اگر حضور نبی کریم علیہ السلام پر
36:54یہ تاری نہ ہوتا
36:55تو پھر ناظرین
36:56جو سجدہ سو آپ نے فرمایا
36:58اور امت کو تعلیم ملی
36:59کہاں سے ملتی
37:00اسی طرح اور واقعات بھی ہیں
37:02اور پھر یہ فرمایا
37:03کہ آپ کہیں
37:04کہ ان قریب میرا رم مجھے
37:06اس سے زیادہ ہدایتی قریب راستہ
37:08عطا فرمائے گا
37:08اور وہ اپنے غار میں
37:10تین سو سال ٹھیرے تھے
37:11اور انہوں نے اس پر
37:12نو سال زیادہ کیے
37:13ظاہر ہے کہ جو تین سو سال کا ذکر ہے
37:15تو ہجری اعتبار سے
37:17نو سو سال ہی بنتے ہیں
37:18فرمایا کہ
37:19اللہ تعالیٰ ہی زیادہ بہتر جانتا ہے
37:21کہ وہ کتنا ٹھیرے
37:22تمام آسمان اور زمینوں کا جو غیب ہیں
37:25وہ ہی جانتا ہے
37:26اور وہ پھر فرمایا
37:27کہ
37:28وہ اپنے پسندیدہ چنندہ
37:33رسولوں میں سے جسے چاہے
37:35عطا فرماتا ہے
37:36اور پھر فرمایا کہ
37:38کیا ہی انہوں نے
37:40دیکھا اور کیا ہی سنا
37:42مَا لَهُم مِن دُونِهِ مِن وَلَيْيُّ وَلَا يُشْرِكُ فِي حُکْمِ اَحَدَى
37:46اس کے سوا
37:48اللہ کے سوا
37:50ان کا کوئی کارساز نہیں ہے
37:51اور وہ اپنے حکم میں
37:53کسی کو شریک نہیں کرتا
37:54اتنا عظیم واقعہ ہوا
37:56تو بھئی کیسے ہوا
37:57اللہ رب العالمین ہر شئے پر قادر ہے
37:59اس نے ان کے ساتھ کی واقعہ
38:01جو ہے وہ فرمایا
38:02اور پھر سارے لوگوں کے سامنے
38:04اس بات کو ظاہر بھی فرمایا
38:05کہ اللہ تعالیٰ ہر شئے پر قادر ہے
38:07ناظرین وستامعین
38:08یہاں پر آیت نمبر
38:09جو پچیس اور چھبیس ہے
38:11ٹوئنٹی فائف اور ٹوئنٹی سیس
38:12اس کی تفسیر
38:13ہم نے آپ کی خدمت میں ارز کی
38:14اور اس کے ساتھ ہی
38:15ہمارے اس پرگرام کا
38:16سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
38:18تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
38:20قرآن سب کے لیے
38:21یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
38:23دنیا برس اپنے کال سکتے ہیں
38:24اسکین پر نمبر ڈسپیلیں ہیں
38:26آپ کا تعلق پاکستان
38:27پاکستان سے باہر
38:27دنیا کے کسی خطے کسی ملسے ہو
38:29اٹھائیے اپنے فون
38:30سٹائل کیجئے نمبر کو
38:31جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
38:32دیکھتے ہیں اس وقت
38:33لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
38:34السلام علیکم
38:35السلام علیکم
38:39والیکم السلام ورحمت اللہ
38:40جی کہاں سے
38:41جی تاملہ والا سے
38:43جی سلیہ
38:44جی
38:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
38:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
38:54ولبسوا في كهفهم
38:57ثلاثمائی سنین
38:59وازدادوا تسعا
39:02قل اللہ اعلم بما لبسوا له
39:06ویب السماوات والأرض
39:08ابصر به واسمع
39:10جزاکاللہ خیر
39:21السلام علیکم
39:23والیکم السلام
39:25ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:26جی کہاں سے
39:27جی سنائیے
39:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
39:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
39:39ولبسوا في كهفهم
39:41ثلاثمائی سنین
39:44وازدادوا تسعا
39:46قل اللہ عالم بما لبسوا له
39:51جزاکاللہ خیر
40:07بہت بہت شکریہ
40:07ناظرین وستامعین
40:08اس کے ساتھ ہی
40:09امار اس پرگرام کا وقت
40:10اپنے اختتام کو پہنچا
40:12یہ پرگرام جسے آپ
40:13روزانہ علاوہ
40:14ہفتے تبار کے
40:15سے پہل چار بجے سے
40:16دیکھا کرتے ہیں
40:18اور صبح سات بجے سے
40:19ریپیٹ لیکاس میں
40:19یہ پرگرام پیش کیا جاتا ہے
40:21اور ناظرین
40:22آپ ہمیں فیڈ بیک بھی دے سکتے ہیں
40:25اور ہمارے
40:25سوشل میڈیا بھی
40:26جوئن کر سکتے ہیں
40:27www.aryqtv.tv پر
40:29اور خاص طور پر
40:30یوٹیوب پر آپ
40:31اس پرگرام کا
40:32کوئی بھی اپی دیکھنا چاہیں
40:33تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
40:34اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
40:36اس پرگرام سے
40:36مستفیض نہ ہو
40:37صرف خود مستفیض نہ ہو
40:38بلکہ اوروں کو بھی
40:39ترغیب دیجئے
40:40زندگی نہیں تو انشاءاللہ
40:42ناظرین اگلے پرگرام میں
40:43سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
40:45پھر حاضر ہوں گے
40:45اس وقت تک
40:46کیلئے آپ سے اجادت چاہیں گے
40:47پرگرام قرآن سنئے
40:49اور سنائے
40:50کہ محسبان محمد
40:51سحیل رضا امجدی
40:52اور اے ایر وائیو ٹی وی کی
40:54پوری ٹیم کو دیجئے
40:55اجازت اس طوا کے ساتھ
40:56کہ اللہ رب العالمین
40:57آپ کا ہم سب کا
40:58حامی و ناصر رہے
41:00السلام علیکم ورحمت اللہ
41:02وبرکاتہ
41:24سلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended