Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 41)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30و مولانا محمد و علیہ و اصحابی و بلک و سلیم
00:35محترم ناظرین و سامعین
00:38ویورز و لسنرز
00:40السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:45پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:51آپ کا مئس پان محمد سحیل رضا امچدی
00:55آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:58آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:04آج ایک عجیب و غریب واقعہ آپ کی خدمت میں اس کریں گے
01:08ایک یہودی عالم کے مسلمانوں سے تین سوالات
01:14ایک یہودی عالم نے پرانے وقتوں کی بات ہے
01:19اس نے مسلمانوں کے بھرے مجمع میں تین سوالات کر کے
01:24کب سب کو وسوسے میں ڈال دیا
01:27اور ناظرین بظاہر اس کا جواب
01:31اس مجمع میں کسی کے پاس نہیں تھا
01:35سوال نمبر ایک
01:36اللہ ایک ہے
01:38تو اس سے پہلے بھی کوئی ہوگا نا
01:41یہ سوال نمبر ایک ہے
01:44سوال نمبر دو
01:46اگر اللہ ہے
01:47تو اس کا چہرہ کس کی طرف ہے
01:51سوال نمبر تین
01:53اس وقت اللہ کیا کر رہا ہے
01:57ناظرین مجمع پر سکوت تاری ہو گیا
02:01ایک نو سال کا بچہ اٹھا
02:04اور اس نے یہودی سے کہا
02:07کہ میں تمہارے سوالات کے جوابات دوں گا
02:11اس نے کہا کہ سوال نمبر ایک
02:14اگر اللہ ایک ہے
02:16تو اس سے پہلے کیا ہے
02:18تو اس بچے نے کہا یہودی سے
02:21کہ گنتی گنو
02:23اور گنتی کس طریقے سے گنو
02:27ایک دو تین چار پانچ چھے سات آٹھ نو دس
02:30پھر بچے نے کہا کہ اب الڈی گنتی گنی ہے
02:34اس نے کہا کہ
02:36نو آٹھ سات چھے پانچ چار تین دو ایک
02:42تو کہا کہ ایک سے پہلے کیا ہے
02:46اس کے پیچھے کیا ہے
02:48یہودی نے کہا کہ کچھ نہیں
02:50تو فرمایا کہ اللہ سے پہلے بھی کچھ نہیں
02:53بس وہی ہے
02:54شروع سے ہے وہ
02:56ازل سے ہے
02:57ابتک رہے گا
02:59ناظرین و سامعین
03:01اسی طریقے سے دوسرا سوال
03:03کہ بچہ کہنے لگا
03:05کہ ایک دیا لائے جائے
03:10یعنی چراغ لائے جائے
03:12اور اس کو جلایا جائے
03:14اچھا اب جب چراغ لائے کر جلایا گیا
03:17تو فرمایا کہ بتاؤ کہ
03:19اس کی روشنی کا موں کس کی طرف ہے
03:22تو یہودی کہنے لگا کہ چاروں طرف
03:25تو فرمایا کہ اللہ نور ہے
03:27اور اس کا نور چاروں طرف ہے
03:30ہر جب اپنی شان کے مطابق ہے
03:33یہودی خاموش ہو گیا
03:35پھر اس کے بعد یہودی نے کہا
03:37کہ تیسرے سوال کا جواب تو دیجئے
03:39کہ اللہ اس وقت کیا کر رہا ہے
03:42تو آخر میں بچے نے تیسرے سوال پر یہ جواب دیا
03:46کہ اللہ اس وقت
03:48ایک بچے کے ہاتھوں
03:50ایک یہودی عالم کو
03:52رسوہ فرما رہا ہے
03:54ناظرین و سامعین
03:56وہ یہودی بالکل مبہوط ہو گیا
03:57خاموش ہو گیا
03:59اور اس کے پاس
04:00اس نو سال کے بچے کا
04:03کوئی جواب نہیں تھا
04:04جیہا ناظرین و سامعین
04:06وہ بچہ کون تھا
04:07آج ہم انہیں
04:09امام آزم ابو حنیفہ
04:11رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے نام سے
04:13یاد کرتے ہیں
04:14جن کا اصل نام
04:15نعمان بن ثابت
04:17رحمت اللہ تعالیٰ علیہ ہے
04:19چلتے ہیں ناظرین
04:21آج کے سبق کے جانے
04:22ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:24وہ سورہ کحف
04:25اور اس کی آیت نمبر
04:27فورٹی ون ہے
04:29اکتالیس نمبر آیت ہے
04:30مکمل آیت کریمہ
04:31آج کے سبق میں شامل ہے
04:34فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:35باوضو ہو جائیں
04:36اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:38کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:40آج کا سبق نکالیں
04:41اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:43کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:45نوٹ ضرور فرمالی جی
04:46آپ کو لیے چلتے ہیں
04:47آج کے اس پرگرام کے
04:48فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:55اور اس تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:57آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:59اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:12اس سے طولہ بن پڑھیں گے
05:27وقف کی صورت میں طولہ با پڑھا جائے گا
05:30آخر میں علامت وقف اندر فوٹی ون لکھاوا ہے
05:33آیت نمبر فوٹی ون
05:34یعنی اکتالیس
05:35یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:37کتنے کلمات ہیں
05:39آئیے دیکھتے ہیں
05:40او ایک کلمہ
05:42یسبحا
05:43دوسرا ہے
05:45ما او تیسرا
05:47ہا چوتھا
05:49غورن پانچوا
05:51فا چھٹا
05:53لن ساتوا
05:54تستطیع آٹھوا
05:57لا نوا
05:58طولہ بن دسوا
06:00کل یہاں دس کلمات ہیں
06:02ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:05بغور ملحظہ فرمائیں
06:07او
06:08یسبحا
06:10او یسبحا
06:12ما او
06:14علیدہ ہے
06:14ہا علیدہ ہے
06:16ملا کر پڑھیں گے
06:17ما او
06:19ناظرین ما او میں دیکھیں
06:22علف مدہ اوپر مد کی علامت یہ مد متصل ہے
06:25مد لازم بھی کہتے ہیں
06:26مد واجب بھی کہتے ہیں
06:28منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینج کر پڑھنا لازمی ہے
06:32اور میگزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینج کر پڑھا جا سکتا ہے
06:37ما اوہا غورن فا
06:42علیدہ لن علیدہ
06:44ملا کر پڑھیں گے
06:45اچھا غورن میں را پر دو زبر کی تنمین
06:48اس کے بعد فا حرف اخفاء آ رہا ہے
06:51تو تنمین کو یہاں اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
06:53ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:55اسے اخفاء کہتے ہیں
06:57غورن فا
06:59اچھا یہاں لن میں آپ دیکھیں نون ساکن ہے
07:02اس کے بعد تا حرف اخفاء
07:03تو نون ساکن کو بھی یہاں پر اخفاء کے ساتھ ہی پڑھا جائے گا
07:06یہ اصل میں لی ہے
07:13لیکن ہ کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کو لا پڑھا گیا
07:17یہاں وقف پڑھیں گے
07:25تو طولابا پڑھیں گے
07:27کہ دو زبر کی تنمین وقف میں
07:28الف سے چینج ہو جاتی ہے
07:30آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:31کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
07:34تحقیق و ترجمہ کی جانے
07:35سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:37ہم وہ لکھیں گے
07:38پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:39اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:42ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:43تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
07:45قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:47کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:48آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:50اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
07:51ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:57آؤ
08:01يصبح
08:08ماء
08:20غورا
08:28فلن
08:41تستطيع
08:44لہو
08:57طلابہ
09:01ناظرین و سامعین
09:15ہم سبق بھی لکھ چکے ہیں
09:17آیت نمبر فورٹی ون
09:18احراب بھی لگا چکے ہیں
09:19اب ہم دیکھتے ہیں
09:20کہ اسماع
09:21کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:23تو پہلا اسم ہے
09:24ماعو
09:25دوسرا ہے
09:27ہا
09:28ضمیر
09:29تیسرا ہے
09:31غورن
09:32اور یہاں پر
09:34نمبر دو ہی آئے گا
09:36ضمیر ہے
09:36چوتھا ہے
09:38طلابن
09:39تو کل ناظرین
09:40یہاں پر
09:41چار اسماں ہیں
09:42کون کون سے ہیں
09:43نمبر ایک ہے
09:46ماعو
09:48نمبر دو ہے
09:53ہا ضمیر
09:55اور ہو ضمیر
09:56اچھا جی
10:05نمبر تین ہے
10:06غورن
10:07نمبر تین ہے
10:09غورن
10:10اچھا جی
10:18نمبر چار ہے
10:19طلابن
10:20ناظرین یہ چار اسماع ہیں
10:33اور اب ہم دیکھتے ہیں
10:35کہ افعال کتنے ہیں
10:36کون کون سے ہیں
10:37تو پہلا فعل
10:38یسبحا
10:41پہلا فعل ہے
10:44یسبحا
10:45دوسرا ہے
10:47تستطیعا
10:48دوسرا ہے
10:50تستطیعا
10:52پہلا ہے یسبحا
10:54دوسرا ہے
11:01تستطیعا
11:05اچھا جی
11:18اب ناظرین
11:19ہم دیکھتے ہیں
11:21حروف
11:21کتنے ہیں
11:22کون کون سے ہیں
11:23تو پہلا حرف
11:24او
11:25دوسرا ہے
11:29فا
11:30تیسرا
11:32لام نون زبلن
11:34چوتھا
11:36لی
11:36اصل میں لی ہے
11:37لیکن یہاں پہ
11:37اللہ لکھا گیا ہے
11:38تو چار حروف ہیں
11:40نمبر ایک
11:41او
11:42نمبر تین
11:45فا
11:45نمبر
11:49نمبر دو فا
11:50نمبر تین
11:51لام نون زبلن
11:53اور نمبر چار
11:56لی
11:57ناظرین
12:05چار
12:06اسمان
12:06دو
12:07افعال
12:07چار
12:08اور دو
12:08چھے
12:09اور چار
12:10حروف
12:10کل ملا کر
12:11دس
12:11کلمات
12:12ہیں
12:12ہم انشاءاللہ
12:17مزید پروگرام
12:18کو آگے بڑھاتے ہیں
12:19لیکن ہمیں جانا ہوگا
12:19بریک کی جانب
12:20کہیں جائے
12:21کمت
12:21ملقات ہوگی
12:22مختصر سے
12:23بریک کے بعد
12:24ویلکم بیک
12:26ناظرین
12:26و سرمین
12:27چلتے ہیں
12:28آج کے
12:28پروگرام
12:28کی جانب
12:29اور یہاں پر
12:30ملحظہ فرمائے
12:31ناظرین
12:31اسمان
12:32افعال
12:32حروف
12:32ہم لکھ چکے ہیں
12:33اور
12:34سب سے پہلے
12:35ہم چلتے ہیں
12:35اسمان
12:36کی جانب
12:36کیونکہ
12:37تحقیق
12:37و ترجمہ
12:37بھی
12:38آپ کی
12:38خدمت
12:39میں
12:39ارز
12:39کرنا
12:40ہے
12:40تو
12:41پہلا
12:41اسم
12:41ہے
12:42ما
12:42ما کا
12:44معنی ہوتا ہے
12:44پانی
12:45اور
12:46میاہن
12:47اس کی
12:47جمعاتی ہے
12:48ما پانی
12:49میاہ
12:50بہت سا پانی
12:51اس کے بعد
12:52ہے
12:52ہا
12:53ضمیر
12:53ہا واحد
12:54معنیس غائب
12:55کی ضمیر
12:55ہے
12:56واحد
12:57معنیس غائب
12:57کی ضمیر
12:58متصل
12:58ہو
12:59تو
12:59ہا کی
12:59شکل
13:00میں ہوتی
13:00ہے
13:00منفصل
13:01ہو
13:01تو
13:02ہیہ
13:03کی
13:03شکل
13:03میں
13:03ہوتی
13:03ہے
13:04ہا
13:04یا
13:05ہیہ
13:05معنیس
13:06دونوں
13:06کا
13:06ایک
13:06ہی
13:06ہوگا
13:07وہ
13:07اس
13:08کرینے
13:09کے
13:09اعتبار
13:09سے
13:09کوئی
13:10معنیس
13:10کیا جا
13:11سکتا
13:12ہے
13:12ہوا
13:13واحد
13:13مذکر
13:14غائب
13:14کی ضمیر
13:15ہے
13:15واحد
13:16مذکر
13:16غائب
13:16کی ضمیر
13:17متصل
13:18ہو
13:18تو
13:18ہی کی
13:19شکل
13:19میں
13:19اور
13:20بعض
13:20اوقات
13:21ہی کی
13:21شکل
13:22میں
13:22ہوتی
13:22ہے
13:22جب
13:23ہم
13:23کہتے
13:23ہیں
13:23ہو
13:24تو
13:24پیش
13:24الٹا
13:25پیش
13:25دونوں
13:26مراد
13:26ہو
13:26سکتے
13:26ہیں
13:27اور
13:27جب
13:28ہم
13:28کہتے
13:28ہیں
13:28ہی
13:29تو
13:29ہم
13:30ناظرین
13:30پھر
13:31زیر
13:31اور
13:32خریزے
13:32دونوں
13:32مراد
13:33ہو
13:33سکتے
13:33ہیں
13:33اور
13:34منفصل
13:34ہو
13:35تو
13:35ہوا
13:35کی
13:35شکل
13:35میں
13:36ہوگی
13:36ہوا
13:37ہو
13:37یا
13:37ہی
13:37اس
13:38کا
13:38معنی
13:38ہوگا
13:38وہ
13:39اس
13:40اس کے
13:41بعد
13:41اگلا
13:43اسم
13:43غور
13:44غور
13:45یہاں
13:45پر
13:45گہرائی
13:46کے
13:46معنی
13:47میں
13:47ہے
13:47اچھا
13:48ہم
13:48اردو
13:49میں
13:49بھی
13:49ہم
13:50استعمال
13:50کرتے ہیں
13:50ذرا
13:50غور
13:51کرو
13:51یعنی
13:52جب
13:52آپ
13:53کوئی
13:53بات
13:54نہیں
13:54سمجھ
13:54رہے
13:54ہوتے
13:55تو
13:55آگے
13:55سے
13:55کیا
13:55ہوتا
13:55ہے
13:55غور
13:57کرو
13:57یعنی
13:57اس
13:58بات
13:58کی
13:58گہرائی
13:59میں
13:59اترو
13:59اس
14:00بات
14:00کی
14:00گہرائی
14:01کو
14:01سمجھو
14:01کہ
14:01بات
14:02کیا
14:02ہے
14:02تو
14:03ہو
14:03سکتا
14:03ہے
14:03کہ
14:04اسی
14:04لئے
14:04ہم
14:04اردو
14:04میں
14:05یہ
14:05غور
14:05استعمال
14:06کرتے
14:06ہوں
14:07تو
14:07یہ
14:07عام
14:07طور پر
14:08ہم
14:08اردو
14:09میں
14:09استعمال
14:09کرتے
14:10ہیں
14:10اس کے
14:10بعد
14:11ہے
14:11طلب
14:11طلب
14:13کا
14:13معنی
14:13ہوتا ہے
14:14تلاش
14:14کرنا
14:15طلب
14:15تلاش
14:16کرنا
14:16اور
14:16یہ
14:17بھی
14:17اردو
14:17میں
14:17استعمال
14:17کرتے
14:18ہیں
14:18جی
14:19میں
14:19پانی
14:19کو
14:20طلب
14:20کر
14:20رہا
14:21ہوں
14:21میں
14:22نے
14:23آپ
14:23سے
14:23پانی
14:23طلب
14:24کیا
14:24تو
14:25یہ
14:25طلب
14:25عام
14:25طور پر
14:26ہم
14:26اردو
14:26میں
14:26استعمال
14:27کرتے
14:27ہیں
14:28اس کے
14:32بعد آجائی
14:32یہ
14:32ناظرین
14:33افعال
14:34کی جانب
14:34تو
14:35پہلا
14:35فعل
14:36آپ
14:36دیکھیں
14:36يُسْبِحا
14:37اچھا
14:38تھوڑا
14:38سا
14:38غور
14:39کریں
14:39یہ
14:39اصل
14:39میں
14:40تھا
14:40يُسْبِحو
14:41اصل
14:42میں
14:48اب
14:50یہاں سے
14:50اتفا رہا ہے
14:51تو
14:52ناظرین
14:52یہاں پر
14:53جو کہا ہے
14:54کہ
14:54انماظوف ہے
14:55تو
14:56ظاہر ہے
14:56کہ ان
14:56فعل مزارے
14:57کے آخر
14:57کو
14:58نصب دیتا ہے
14:58اور
14:59فعل مزارے
15:00کو
15:00بمانا
15:00مصدر کے
15:01کرتا ہے
15:01تو
15:02یہاں پر
15:02بھی
15:02آخر
15:03میں
15:03نصب آیا
15:03اور
15:04یہ بمانا
15:04مصدر کے
15:05ہوگا
15:05یعنی
15:06اِن
15:06يُسْبِحا
15:07اس کا
15:08معنی
15:08ہوگا
15:09یہ کہ
15:09ہو جائے
15:10یہ کہ
15:11ہو جائے
15:11اور یہ
15:12ناظرین
15:12ان افعال
15:13میں سے
15:14ہے
15:14جسے
15:15ہم آپ
15:16کو بتاتے ہیں
15:16افعال
15:17ناکسہ
15:18اچھا
15:19اسی طریقے سے
15:19افعال
15:20قرب ہیں
15:20افعال
15:21مدہ و
15:22زمد
15:22یہ تمام
15:23جو افعال
15:24ہوتے ہیں
15:24یہ اپنے
15:25اسم اور
15:25خبر
15:26کو چاہتے ہیں
15:26تو یہ بھی
15:27اس قبیل سے
15:28کہ اپنے
15:28اسم اور
15:29خبر
15:29کو
15:29چاہتا ہے
15:30کیونکہ
15:30یہ افعال
15:32تو ہوتے ہیں
15:32لیکن
15:33فعال کی
15:33تمام
15:34خصوصیات
15:34ان میں
15:35نہیں
15:35پائی جاتی
15:36کچھ
15:36اسم کی
15:37بھی
15:37خصوصیات
15:38پائی جاتی
15:38اسی لئے
15:39پھر ان کو
15:39ناکسہ
15:40کہتے ہیں
15:40تو ناظرین
15:41و سامعین
15:41یہ اپنے
15:42اسم اور
15:42خبر سے
15:43مل کر
15:43مانا
15:43مکمل
15:44کرتا ہے
15:44تو جس
15:45طرح
15:45اسم
15:46مبتدار
15:46خبر
15:46بنتا ہے
15:47تو یہ
15:48اپنے
15:48اسم
15:48اور
15:48خبر
15:49کو
15:49چاہتے ہیں
15:50تو ناظرین
15:50و سامعین
15:51اس کا
15:51مانا
15:51کیا
15:51ہوگا
15:52یہ کہ
15:55ہو جائے
15:55کیونکہ
15:56ان کا
15:56اطف
15:57یہاں
15:57پر
15:57موجود
15:58ہے
15:58اس کے
15:59بات
15:59تستطیع
16:00تستطیع
16:01اصل
16:02میں
16:02تھا
16:02تستطیع
16:03فیل
16:07مزار
16:08معروف
16:08سیغہ
16:09واحد
16:10مذکر
16:10حاضر
16:11اس کا
16:11مانا
16:11کیا
16:12ہونا
16:12چاہیے
16:12کہ
16:13تو
16:13استطاعت
16:14رکھتا
16:15ہے
16:15یا
16:15تو
16:15استطاعت
16:16رکھے
16:16گا
16:17یا
16:17تو
16:17طاقت
16:17رکھتا
16:18ہے
16:18یا
16:18تو
16:18طاقت
16:19رکھے
16:19گا
16:19یا
16:20تو
16:20کی
16:20جگہ
16:20آپ
16:20کر
16:21دیجئے
16:21تو
16:21طاقت
16:22اور
16:22استطاعت
16:23کے
16:23معنی
16:23میں
16:23اب
16:24یہاں
16:25پر
16:25لام
16:25نون
16:26زبل
16:26لنگ
16:26اس کا
16:27یہ
16:27ایڈ
16:27ہوا ہے
16:28داخل
16:29ہوا
16:29ہے
16:30تو
16:31لام
16:31نون
16:32زبل
16:32لنگ
16:32جب
16:32فیل
16:32مزار
16:33پر
16:33ایڈ
16:33ہوتا
16:34ہے
16:34داخل
16:34ہوتا
16:34تو
16:35آخر
16:35کو
16:35نصب
16:36دیتا
16:36ہے
16:36تو
16:37تستطیع
16:37ہوا
16:39دوسرا
16:39یہ ہے
16:40کہ
16:40فیل
16:40مزار
16:41کو
16:41نفی
16:42تعقید
16:43مستقبل
16:43کے
16:43معنی میں
16:44کرتا
16:44لن
16:45تستطیع
16:45ہرگز
16:47تو
16:47نہیں
16:48کر
16:48سکے
16:49گا
16:49ہرگز
16:50تو
16:50نہیں
16:51کر
16:51سکے
16:52گا
16:52اس کا
16:52معنی
16:53یہ
16:53ہوگا
16:53کیونکہ
16:53نفی
16:54تعقید
16:55مستقبل
16:56فیوچر
16:57کے
16:57معنی میں
16:57ہوگا
16:58استطاع
16:59يستطیع
16:59استطاعت
17:00استطاع
17:08يستطیع
17:09استطاعت
17:11یہ
17:12اس کا
17:13مزدر
17:13ہے
17:13جو
17:13کہ
17:14عام
17:14تو
17:14پر
17:14مردو
17:14میں
17:14استعمال
17:15کرتے ہیں
17:16جسے
17:18مثال
17:18کے
17:18تو
17:18پر
17:18کہا
17:19جاتا
17:19ہے
17:19کہ
17:19مجھے
17:20اس
17:20کام
17:20کی
17:21استطاعت
17:21نہیں
17:22یعنی
17:22میری
17:23طاقت
17:23میں
17:23نہیں
17:23کہ
17:23یہ
17:24کام
17:24کر
17:24سکو
17:24مجھے
17:25اس کی
17:25استطاعت
17:25ہے
17:26جسے
17:26عام
17:26طور پر
17:27جب
17:27حش
17:27کا
17:27معاملات
17:28ہم
17:28کہتے ہیں
17:28نا
17:28کہ
17:28جس
17:29کو
17:29اس
17:29کے
17:30راستے
17:30کی
17:31استطاعت
17:31ہو
17:31تو
17:32وہ
17:33اس
17:33پر
17:33زندگی
17:34میں
17:34ایک
17:34مرتبہ
17:34حش
17:35فرض
17:35ہے
17:35مسلمان
17:36پر
17:36اب
17:36آئیے
17:36رازین
17:37چلتے ہیں
17:37حروف
17:38کی
17:38جانے
17:38او
17:39جو
17:39ہی
17:39آپشن
17:39کے
17:40لیے
17:40آتا
17:40ہے
17:40اس
17:41کا
17:41معنی
17:41ہوتا
17:41ہے
17:41ی
17:42ہم
17:43کہتے ہیں
17:44یہ
17:44کام
17:45کر
17:45لیجئے
17:46یہ
17:46کام
17:46کر
17:46لیجئے
17:47تو
17:47ی
17:47اس
17:47معنی
17:48میں
17:48ہے
17:48آپشن
17:48کے لیے
17:49فا
17:49کا
17:50معنی
17:50پس
17:50یہ
17:50تو
17:51کرینے
17:51کے
17:51اعتبار
17:52سے
17:52کوئی
17:53معنی
17:53بھی
17:53کیا جا
17:54سکتا
17:54ہے
17:54اچھا
17:55جی
17:55اس کے
17:56بعد
17:56آپ
17:56دیکھیں
17:56لام
17:57نون
17:57زبل
17:57لن
17:57ہم
17:57آپ
18:10ہرگز
18:10نہیں
18:11علت
18:12کے
18:12لیے
18:12واسطے
18:13کے
18:13لیے
18:13آتا
18:13اس
18:14کا
18:14معنی
18:14کے
18:14لیے
18:15لیے
18:15واسطے
18:16کے
18:16لیے
18:16لیے
18:16واسطے
18:17اب
18:17ناظرین
18:17آپ
18:18دیکھئے
18:19کہ
18:20کل
18:20ملا کر
18:20چار
18:21اسما
18:21دو
18:22افعال
18:22چار
18:23حروف
18:23تو
18:23دس
18:24کلمات
18:24ہیں
18:24اب
18:25دس
18:25کلمات
18:26میں
18:26کتنے
18:27کلمات
18:27ہیں
18:27جو
18:27اردو
18:27میں
18:28ہم
18:28استعمال
18:28کرتے
18:28ہیں
18:40کو
18:40آپس
18:41میں
18:41ملا
18:41کر
18:41جملہ
18:42کلام
18:42یا آیت
18:43کیسے
18:44بنا کرتے ہیں
18:44تو
18:45آئیے
18:45ملاحظہ
18:46فرمائیے
18:46ہمزہ
18:49واؤ زبر
18:50او
18:51یا
18:52سوات پیش
18:52یس
18:53بازر بی
18:54حا زبر
18:55حا
18:56یس بی حا
18:58او
18:58یس بی حا
19:00میم
19:00علیف زبر
19:01ما
19:01ہمزہ
19:02پیش
19:03او
19:03حا
19:04علیف زبر
19:04حا
19:05ما
19:05او
19:06حا
19:07غین
19:08واؤ زبر
19:10غو
19:10روا
19:11دو
19:11زبر
19:11غورن
19:12غورن
19:13نہیں
19:13غورن
19:15فازر برفا
19:17لام
19:18نون
19:18زبر
19:18لن
19:18تازر بر
19:20تاسین
19:20زبر
19:20تس
19:21تازر بر
19:22تا
19:23تو
19:23یا
19:23زیطی
19:24عین
19:25زبر
19:25تستطیع
19:27فلن
19:28تستطیع
19:30لام
19:31زبر
19:31اللہ
19:31ہا
19:32الڈا
19:32پیش
19:33لہو
19:34فلن
19:35تستطیع
19:37لہو
19:37تو
19:38زبر
19:38تا
19:39لام
19:39زبر
19:39اللہ
19:40بادو
19:41زبر
19:41بن
19:41طول
19:42بن
19:42فلن
19:43تستطیع
19:45لہو
19:46طول
19:46بن
19:47یہاں
19:47وقف
19:48کریں گے
19:48تو
19:49فلن
19:49تستطیع
19:51لہو
19:52طول
19:52با
19:53پڑھا جائے گا
19:53کہ دو
19:54زبر
19:54کی تنمیین
19:54وقف میں
19:55علف
19:56سے
19:56چینج
19:56ہو جاتی ہے
19:57آئیے
19:58ناظرین
19:58چلتے ہیں
19:59تلاوت
19:59کی جانب
19:59اور
20:00سب سے پہلے
20:01ہم تلاوت
20:01کریں گے
20:02ترتیل
20:02کے ساتھ
20:03سماعت
20:03فرمائیے
20:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:21اب ہم پڑھیں گے
20:47ناظرین حضر کے ساتھ
20:48جیسے نماز تراوی میں
20:49آپ سنتے ہیں
20:51یا پڑھتے ہیں
20:52اب ہم پڑھیں گے
21:06تدویر کے ساتھ
21:07جس طرح
21:07فرض نمازوں میں
21:08آپ سنتے ہیں
21:09یا پڑھتے ہیں
21:10اَوْ يُسْبِحَ مَا
21:15اُوْ هَا غَوْغًا
21:17فَلَنْ
21:18تَسْتَطِقِعَ لَهُ
21:21اَوْ طَلَبًا
21:23آمَنْتُ بِاللَّهِ
21:25صدق اللہ العظیم
21:27تلاوت مکمل ہوئی
21:28اور ہمارے اس پرگرام کا
21:30ناظرین جو
21:31فرسٹ سیگمٹ ہے
21:32وہ کمپلیٹ ہوا
21:33آپ کو لیے چلتے ہیں
21:35سیکنڈ سیگمٹ کی جانے
21:36تفہیم القرآن
21:38یہ ہمارے اس پرگرام کا
21:39سیکنڈ سیگمٹ ہے
21:41سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
21:42حرف بحرف
21:44لفظ بلفظ
21:45ترجمہ کی جانے
21:46اَوْ يَا يُسْبِحَ
21:50ہو جائے
21:51مَا اُو پانی
21:53ہا اس کا
21:55اَوْ يُسْبِحَ مَا اُوہا
21:58یا ہو جائے
22:00اس کا پانی
22:01غوراً گہرائی میں
22:04فَا پس
22:06لَنْ هرگز نا
22:08تستطيعا
22:09تو کر سکے
22:10فَلَنْ تَسْتَطِيعا
22:13پس ہرگز
22:14تو نہ کر سکے گا
22:16لا واسطے
22:18ہو اس کے
22:19طلباً
22:20تلاش کرنا
22:22فَلَنْ تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبَا
22:25پس ہرگز
22:26تو نہ کر سکے گا
22:27اس کے واسطے
22:28تلاش کرنا
22:29ناظرین و سامعین
22:30یہ حرف بحرف
22:31لفظ بلفظ ترجمہ ہے
22:33اب آئیے چلتے ہیں
22:34آسان فہم
22:35با محاورہ
22:36ترجمہ کی جانے
22:37اَوْ يُسْبِحَ مَا
22:42اُوْ هَا
22:43اَوْ هَوْرًا
22:44فَلَنْ تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبَا
22:50یا اس کا پانی
22:52زمین میں دس جائے
22:54پھر تم
22:55اس کو
22:56ہرگز
22:56تلاش
22:57نہ کر سکو
22:58یا اس کا پانی
22:59زمین میں
23:00دس جائے
23:01پھر تم
23:02اس کو
23:03ہرگز
23:03تلاش
23:04نہ کر سکو
23:05ناظرین و سامعین
23:06انشاءاللہ
23:06مزید
23:07پوغیرم
23:07کو آگے
23:08بڑھائیں گے
23:08لیکن ہمیں جانا ہوگا
23:09بریک کی جانب
23:09کہیں جائیے گا
23:10ملقات ہوگی
23:11مختصر سے
23:12بریک کے بعد
23:13ویلکم بیک ناظرین
23:15و سامعین
23:16چلتے ہیں
23:16آج کے
23:17پوغیرم کی جانب
23:18اور اب ہم
23:19تفسیر آپ کی
23:20خدمت میں
23:20جو ہے وہ
23:21ارز کر رہے ہیں
23:22اور تفسیر آپ
23:23جانتے ہیں ناظرین
23:23کہ ہم نے
23:24آیت نمبر سینٹیس
23:25سے لے کر
23:25تھرٹی سیون
23:26سے لے کر
23:27فورٹی ون
23:27تک ہم تفسیر
23:28ارز کر رہے ہیں
23:29اور زیادہ کے
23:30درجہ بدرجہ
23:32یعنی
23:33بترطیب آیت نمبر
23:34سینٹیس
23:34پھر ارتیس
23:35پھر انتالیس
23:36اس کی
23:37جو ہے وہ
23:38تفسیر
23:39ہم نے آپ کی
23:40خدمت میں
23:40ارز کی
23:40خاص طور پر
23:41آیت نمبر
23:42انتالیس
23:43میں ناظرین
23:44جو ایک چیز ہے
23:45اور ایسا
23:54کیوں نہ ہوا
23:55کہ جب تم
23:55باغ میں
23:56داخل ہوئے تھے
23:57تو کہتے
23:58جو اللہ نے
23:59چاہا
23:59اب یہ
24:00مسلمان
24:01جو فرما بردار
24:02ہے وہ
24:02مقالمہ کر رہا ہے
24:04اس نافرمان سے
24:05اس کی باتوں
24:06کا جواب
24:07دے رہا ہے
24:07کہ
24:08تم یہ کہتے
24:09کہ جو
24:10اللہ نے چاہا
24:11وہ ہوا
24:11اللہ کی
24:12مدد کے
24:13بغیر
24:13کسی کی
24:14کوئی طاقت
24:15نہیں
24:15اگر تم یہ
24:16گمان کرتے
24:17ہو
24:17کہ میں مال
24:18اور اولاد
24:19کے لحاظ سے
24:19تم سے کم ہوں
24:20تو ناظرین
24:21آیت نمبر
24:22چالیس میں
24:22فرمایا
24:23فعصا ربی
24:24ان یؤتینی
24:25خیر من جنتکا
24:27ویرسل علیہ
24:28حسبان من السما
24:30فتسبح سعیدن
24:31زلقا
24:32تو وہ دن
24:33دور نہیں
24:33کہ میرا رب
24:34مجھے تمہارے
24:35باغ سے
24:36بہتر عطا فرمائے گا
24:37اور تمہارے
24:38باغ پر آسمان
24:39سے کوئی عذاب
24:40بھیج دے
24:40تو وہ
24:41چٹیل چکنا
24:42میدھان بن جائے
24:43یا اس کا
24:48پانی
24:49زمین میں
24:49دس جائے
24:50پھر تم
24:50اس کو
24:51ہرگز
24:51تلاش
24:52نہ کر سکو
24:53ناظرین
24:53مسامعین
24:54یہاں پر
24:55ایک تو
24:56ترغیب دی جا رہی ہے
24:57کہ کوئی بھی
24:58اپنی
24:59مادی
24:59چیزوں پر
25:00اپنی
25:01پروپرٹی پر
25:02یا اپنے
25:03اپنی
25:04زمین پر
25:05یا اپنے
25:05مال پر
25:06یا اپنی
25:07بلڈنگز پر
25:08اپنی
25:08سواری پر
25:09کبھی بھی
25:10نہ اترائے
25:11اسے ہمیشہ
25:12اللہ تعالیٰ کا
25:12فضل سمجھے
25:13اور اسی کی جانب
25:15منصوب کرے
25:16کہ جو
25:16ان چیزوں پر
25:17اترائے
25:18تو اترانے کا
25:19فائدہ کیا ہے
25:20ہو سکتا ہے
25:21کہ وہ چیز
25:22چند گھنٹوں میں
25:23مادوم ہو جائے
25:24کہیں
25:25زلزلہ آ جائے
25:26کہیں پر
25:26سہلاب آ جائے
25:27کہیں کچھ ہو جائے
25:29کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے
25:30ہم آئے دن
25:30دیکھتے ہیں
25:31کہ فلا شخص
25:32ملینئر تھا
25:34لیکن فلا جگہ پر
25:35ایسا معاملہ ہوا
25:36کہ سارا مال
25:37اس کا چلا گیا
25:38ساری پروپرٹیز
25:39اس کی
25:39تباہ و برباد ہو گئی
25:42تو ایسا
25:43این ممکن
25:43اور ہم
25:44یہاں پر
25:44معاشرے میں
25:45ہمیں
25:46مشاہدہ ہوتا ہے
25:47ہم دیکھتے رہتے ہیں
25:48تو اسی لیے
25:49اس کی ایک مثال
25:50قرآن کریم میں بھی
25:51ہمیں بتائی گئی ہے
25:52ناظرین قرآن کریم میں
25:54اگر آپ آج ہیں
25:5539 پارے پر
25:56اور سورہ قلم
25:57اس کی آیت نمبر
25:58سترہ
25:59اِنَّا بَلَوْنَا غُمْ
26:01كَمَا بَلَوْنَا
26:01اَصْحَابَ الْجَنَّةِ
26:03اِذْ اَقْسَمُوا لَيَسْلِمُنَّهَ مُسْبِحِينَ
26:05بے شک ہم نے انہیں آزمایا
26:07جیسا اس باغ والوں کو آزمایا تھا
26:10جب انہوں نے قسم کھائی
26:12کہ ضرور صبح ہوتے
26:13اس کھیت کو کٹ لیں گے
26:15اب معاملہ یہ تھا
26:16کہ ایک نیک شخص تھا
26:17ناظرین اس نے
26:19فقراء کے لیے
26:20مساکین کے لیے
26:22اس نے بڑے اچھے معاملات کیے ہوئے تھے
26:25ان کے لیے بڑے حصے مقرر کیے ہوئے تھے
26:27یعنی یوں سمجھ لیں
26:29کہ باغ کے میوے
26:30بکست جو پھل وغیرہ ہوتے
26:32بکست فقراء کو دیتا
26:34جب باغ میں جاتا فقراء کو بلا لیتا
26:36تمام گرے ہوئے جو پھل وغیرہ ہیں
26:39وہ فقراء لے لیتے
26:40باغ میں بستر بچھا دی جاتے
26:42جب پھل وغیرہ توڑے جاتے
26:45تو جتنے پھل بستروں پر گرتے
26:47تو وہ بھی فقراء کو دے دیا کرتا
26:49اور اس کے بعد خالص
26:51جو اپنا حصہ ہوتا
26:52اس میں سے بھی
26:54دسوہ حصہ
26:55اس نے فقراء کے لیے مقرر کیا ہوا تھا
26:58ایک باغ تھا
26:59اور کہتے ہیں کہ اس کا نام
27:00عربی میں کہیں گے دردان اور اردو میں زردان
27:04دوات سے ہے
27:05تو یہ باغ یمن سے
27:07کچھ فاصلے پر یہ تھا
27:09اور اس کا جو مالک تھا
27:11اونر تھا
27:11ایک بڑا مرد سالح تھا
27:13اب معاملہ یہ ہوا کہ
27:14اس کا انتقال ہوا
27:15اب دیکھیں ایک باغ تھا
27:17وہ پوری فیملی کو چلا رہا تھا
27:19لیکن اب جیسے اس کا انتقال ہوا
27:21اس کے تین بیٹے تھے
27:23انہوں نے کہا
27:23یہ تو سارا مال
27:25ہمارا جو ہے وہ
27:26فقیر لے جائیں گے
27:27مسکین لے جائیں گے
27:29ایک کام کرتے ہیں
27:30کہ جب باغ کی کٹائی کا دن آئے
27:32تو ہم صبح صبح نکل جائیں گے
27:34تاکہ فقراء مساکین کے پہنچنے سے
27:36پہلے پہلے
27:37ہم سارے باغ کا حصہ ہے
27:39وہ ہم خود لے لیں
27:40ہم خود مزے کریں
27:41ہم کیوں
27:42جو ہے وہ فقراء کو دیں
27:44مساکین کو دیں
27:45ہمارے والے ساں کو پتہ نہیں
27:46کیا ہو گیا تھا
27:47وہ یہ کیا کرتے تھے
27:48اب ناظرین ہوا یہ
27:50کہ انہوں نے
27:53قسم کھائی
27:54کہ ہم صبح صبح نکل جائیں گے
27:55اور انشاءاللہ نہیں کہا
27:57اس کے بعد کیا ہوا
27:58کہ
27:58اس پر تیرے رب کی طرف سے
28:04ایک پھیری کرنے والا پھیرا کر گیا
28:06اور وہ سو رہے تھے
28:07تو صبح رے گیا
28:10جس سے پھل ٹوٹا ہوا
28:12اب یہ آ رہے ہیں
28:15ایک دوسرے کو پکارا
28:16کہ چلو بھائی اپنی کھیلی کو چلو
28:18اگر تمہیں کاٹنی ہے
28:19تو وہ چل رہے تھے
28:23آپس میں آہستہ آہستہ باتیں کر رہے تھے
28:26تاکہ تیز آواز نہ ہو
28:28اور وہ اپنی کامیابی پر خوش بھی ہو رہے تھے
28:30کہ دیکھا
28:31ہم نے صبح صبح پلان بنایا
28:33کوئی فقیر مسکین بھی نہیں پہنچا
28:35اللہ یدخلنہل یوم علیکم مسکین
28:37کہ آج ہم پر
28:39ہمارے باغ میں کوئی مسکین نہیں آنے پائے گا
28:41کوئی فقیر نہیں آ پائے گا
28:43وَغَدَوْ عَلَى حَرْدٍ قَادِرِينَ
28:46صبح تڑھ کے چلے اپنے اس ارادے پر قدرت سمجھتے ہوئے
28:50فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَتَعْلُونَ
28:53اب اللہ رب العالمین فرماتا ہے
28:55کہ ہم نے تو اسے تباہ و برباد کر دیا
28:58پھیلی کرنے والا آیا
28:59اور وہ جل کر خاکستر ہو گیا
29:01پورا باغ خاکستر ہو گیا
29:03اب جب وہ وہاں پر پہنچے
29:05تو انہوں نے کہا
29:05بات یہ کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں
29:08یہ کوئی اور باغ ہے
29:09ہم راستہ بھیک گئے ہیں
29:11بَلْ نَحْنُ مَحْرُومٌ
29:13اب ان میں سے جو اوسط تھا
29:14جو درمیانہ تھا وہ انہیں منع کر رہا تھا
29:17اس نے کہا نا نا نا راستہ نہیں بھولے
29:19ہم محروم کر دیئے گئے ہیں
29:21قَالَ اَوْسَتُهُمْ
29:23أَلَمْ أَكُلَّكُمْ لَوْلَةُ سَبِّحُونَ
29:25تو ان کا جو اوسط تھا
29:27درمیانہ جو بھائی تھا
29:29اس نے کہا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا
29:31کہ مت کرو یہ
29:31ایسا خیال بھی ذہن میں مت لاؤ
29:33اللہ کی تسبیحات پڑھتے رہو
29:35تو ناظرین اب وہ خوش نصیب تھے
29:37کہ فوراً انہوں نے رجوع کیا
29:40قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
29:43آیت نمبر 29 میں ہے
29:46کہ سب نے مل کر کہا
29:47کہ پاکی ہے ہمارے رب کو
29:49بے شک ہم ظالم تھے
29:51ہم نے ظلم کیا
29:52فَاقْبَلَ بَعْدُهُمْ عَلَى بَعْدِيَتَ لَا وَمُونَ
29:55پھر ایک دوسرے کو ملامت کی
29:57اپنے آپ کو ملامت کی
29:58قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ
30:01بولے ہائے خرابی ہماری بے شک
30:03ہم سرکش تھے
30:05عَسَا رَبُّنَا اَنْ يُبْدِلَنَا خَيْرٌ مِّنْهَا
30:07اِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا رَاغِبُونَ
30:09امید ہے کہ ہمیں ہمارا رب
30:11اس سے بہتر بدل دے
30:12ہم اپنے رب کی طرف رغبت لاتے ہیں
30:14ناظرین یہ سورہ قلم کی آیت
30:16نمبر سیونٹین سے لے کر
30:18آپ جو ہے وہ
30:20تھٹی ٹو تک یہ واقعہ ہے
30:21اسے ضرور پڑھئے گا
30:23بڑا دلچسپ اور عبرت آموز واقعہ ہے
30:25ناظرین جب انہوں نے توبہ کی
30:27تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
30:29پہلے سے بہترین باہوں نے
30:31عطا فرمایا
30:32اور پھر فقراء اور مساکین کے لیے
30:34انہوں نے وہی حصے مقرر کیے
30:35جو ان کے والد صاحب نے کیے تھے
30:37اور اللہ رب العالمین نے
30:38ایسا ان کو
30:40باہتا فرمایا
30:42کہ جس باہ کا نام حیوان تھا
30:44اس میں بکسرت پیداوار
30:47جو فروٹس کی ہوا کرتی
30:49پھلوں کی ہوا کرتی
30:51اور لطافتِ آب و ہوا کا یہ عالم تھا
30:54کہ اس کے انگوروں کا ایک خوشہ
30:56ایک گدے پر رکھا جاتا
30:58تو بڑی مشکل سے
31:01وہ گدہ اس بوش کو اٹھا پاتا
31:03یعنی اتنے بڑے بڑے خوشے تھے
31:05یعنی کہنے کا مقصد یہ ہے
31:06کہ انہوں نے نیت کو خراب کیا
31:09تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
31:10اس باہ کو اجار دیا
31:12اور انہوں نے نیتوں کو صحیح کیا
31:14تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے کرم فرمایا
31:16اور پہلے سے بہتر باغ انہیں عطا فرمایا
31:19تو ناظرین اس قسم کی
31:21آپ کو مثالیں قرآن کریم میں
31:23مل جاتی ہیں
31:24جیسا کہ ایک مثال میں نے آپ کو دی
31:26اور کہنے کا مقصد یہ ہے
31:29کہ کبھی بھی اپنے مال پر
31:31اپنی پروپرٹیز پر
31:33جائدات پر
31:34اپنی سواریوں پر
31:35اپنے گھر پر
31:37کبھی بھی نہ اتنایا
31:38کہ میرا گھر میں نے ایسا بنایا
31:39ایسا بنایا
31:40یہ ناظرین یہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
31:43اور کچھ ہو نہ ہو
31:45یہ سارا فانی ہے
31:46فانی چیزوں پر کبھی اتنایا نہیں جاتا
31:49اور ناظرین جو بھی چیزیں ہیں
31:50ہماری کیا اوقات ہے
31:52اللہ رب العالمین نے ہمیں عطا فرمائی
31:54تو جو اس کا مقرر کردہ حصہ ہے
31:56ہمیں وہ خیال رکھنا چاہیے
31:58اور اس کے علاوہ بھی
31:59فقراء کے لیے
32:00مساکین کے لیے
32:01ہمیں احتمام کرنا چاہیے
32:03قرآن کریم میں قارون کی مثال بھی ہے
32:05کہ جب اس کے پاس دولت آئی
32:07یعنی اتنی دولت کے
32:09اس کے خزانوں کی چابیاں
32:11چالیس اونٹوں پر لادی جاتی
32:13تو بمشکل وہ اس کا بوجھ اٹھاتے
32:15جب اس سے کہا گیا
32:16موسیٰ علیہ السلام نے کہا
32:17کہ اللہ تعالی کا حصہ دے
32:19تو اس نے کہا
32:19نہیں یہ تو میرا ہے
32:20یہ کسی اور کا تھوڑی
32:22یہ تو مجھے علم کی بدولت حاصل ہوا ہے
32:23پھر کیا ہوا
32:24فخصفنا بیہی وبدارہ الارض
32:27اسے فرمایا ہے
32:29کہ ہم نے اس کے خزانے سمیت
32:31زمین میں دھسا دیا
32:33اب کہاں قارون ہے
32:34کہاں اس کا خزانہ ہے
32:36سارا گیا
32:37اسی لیے
32:38جب بھی اللہ تعالی مال دے
32:39اس کی بارگاہ میں دیتے رہے
32:41اس کی بارگاہ میں غریبوں کی
32:44مسکینوں کی
32:44ناداروں کی مدد کرتے رہے ناظرین
32:46کبھی مال کم نہیں ہوگا
32:48بلکہ وہ بڑھا کر
32:49تمہیں اور عطا فرمائے گا
32:51ناظرین و سامعین
32:52اس کے ساتھ
32:52ہمارے اس پرگرام کا
32:53سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
32:55چلتے ہیں
32:55تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:57قرآن سب کے لیے
32:58یہ سیگمنٹ
32:59آپ کا سیگمنٹ ہے
33:00دنیا بر سے
33:01آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
33:02اسکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
33:04آپ کا تعلق پاکستان
33:05پاکستان سے باہر
33:06دنیا کی کسی خطے
33:07کسی ملک پر ہو
33:08اٹھائی اپنے فون
33:09سٹائل کیجئے
33:09نمبرز کو
33:10جوائن کیجئے
33:11ہمارے اس پرگرام کو
33:12دیکھتے ہیں
33:13اس وقت لائن پر
33:14ہمارے ساتھ کون ہے
33:15السلام علیکم
33:16السلام علیکم ورحمت اللہ
33:19وعلیکم السلام
33:20ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:21جی کہاں سے
33:22سنائیے
33:24جزاک اللہ خیر
33:39السلام علیکم
33:40وعلیکم السلام ورحمت اللہ
33:42جی کہاں سے
33:43راول بندی سے
33:45سنائیے
33:45جزاک اللہ خیر
34:06السلام علیکم
34:07جی کہاں سے
34:11جی تاندلہ والا سے
34:12سنائیے
34:13جی
34:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:22او یسبح ماؤہا غوان
34:26فلان تستطیع لہو طلبا
34:30یا اس کا پانی زمین میں دھس جائے
34:32پھر تم اس کو ہرگز سلاش نہ کر سکت
34:34جزاک اللہ خیر
34:35السلام علیکم
34:37وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:39جی کہاں سے
34:40سنائیے
34:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:48او یسبح ماؤہا غورا
34:53غورا
34:54فلان تستطیع لہو طلبا
34:56جزاک اللہ خیر
34:57السلام علیکم
34:58جی کہاں سے
35:01سنائیے
35:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:10او یسبح ماؤہا غورا
35:17جزاک اللہ خیر
35:26اشیاء او کو آپ نے بہت زیادہ کھینچا
35:28نا
35:28بس اس کو اتنا پڑھنا ہے
35:29او یسبح
35:31او نہیں
35:32او یسبح
35:33جزاک اللہ
35:34السلام علیکم
35:35علیکم السلام
35:37جی کہاں سے
35:38رحیہ خانتے
35:41جی سنائیے
35:42او یسبح ماؤہا
36:04اوہا غورا فلن تستطیع لہو طلبا
36:11جزاک اللہ خیر
36:13غورا میں روا پر دو سبر کی ترمینی
36:16یہاں پر اخفا کرنا چاہیے تھا
36:17غورا
36:18غورا
36:20ٹھیک ہے
36:20جزاک اللہ خیر
36:22السلام علیکم
36:23و علیکم السلام
36:24جی بیٹا سنائیے
36:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:36او یسبح ماؤہا
36:40غورا فلن تستطیع لہو طلبا
36:45تجمہ
36:46یا اس کا پانی زمین میں دست جائے
36:48پھر تم اس کو ہرگز تلاش نہ کر سکو
36:51جزاک اللہ خیر
36:53عزین مسامعین
36:53اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا وقت
36:55اپنے اختتام کو پہنچا
36:57یہ پرگرام جسے آپ روزانہ علاوہ ہفتے
37:00اور اتوار کے سے پہنچ چار بجے سے
37:02لائف اور پاکستانی وقت کے مطابق
37:03صبح سات بجے سے
37:04ریپیٹ ٹیلی کاس میں دہا کرتے ہیں
37:06فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
37:08www.aryqtv.tv پر
37:12آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں ناظرین
37:14اور ہمارا یہ پرگرام
37:16یوٹیوب پر جو بھی دیکھنا چاہے
37:19تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:20ڈیٹ کے ساتھ آپ سرچ کیجئے
37:22اس پرگرام سے مستفیز ہوں
37:23اور صرف خود مستفیز نہ
37:25بلکہ اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
37:27زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:28کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
37:31اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:33پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے
37:35محسبان محمد سحیل رضا امجدی
37:38اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم
37:39کو دیجئے اجازت اس دعا کے ساتھ
37:41کہ اللہ رب العالمین آپ کا
37:43ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:45السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended