Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 33)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30محمد وعلى آلہ وآصحابہ وبرک وسلم
00:34محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:48آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:54ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:57کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:02اور آج ایک حدیث پاک جو صحیح مسلم کی
01:07حدیث نمبر 7092
01:10صفحہ نمبر 1156
01:14گیارہ سو چھپن صفحہ نمبر
01:17اور حدیث نمبر 7092
01:19ناظرین و سامعین یہاں پر
01:23حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:26ایک یوں سمجھ دیجئے
01:29کہ مومن اور منافق میں ایک فرق
01:32مثال دے کر سمجھایا ہے
01:35فرمایا کہ مومن کی مثال
01:38کھیت جیسی ہے
01:39جسے ہوا جھونکے دیتی ہے
01:43یعنی ہوا جھونکے دیتی رہتی ہے
01:46جو کہ مومن پر
01:48مصیبتیں آتی رہتی ہیں
01:50منافق کے مثال سنوبر کے درخت کی طرح ہے
01:54جو ہلتا جلتا نہیں ہے
01:57یہاں تک کہ کار دیا چاہتا ہے
02:00ناظرین اس کی تفسیر میں
02:03حضرت علامہ نجم الدین شافعی
02:06رحمت اللہ تعالی علیہ
02:07یہ حدیث نقل کر کے فرماتے ہیں
02:10کہ حدیث کا معنی یہ ہے
02:12کہ مومن کو اس کی جان و مال
02:16اور اہل و عیال میں
02:18مصیبتیں اور بیماریاں پہنچتی رہتی ہیں
02:22جس سے اس کی گناہ معاف ہو جاتے ہیں
02:25اور درجات بلند ہو جاتے ہیں
02:28جیسے قرآن کریم میں آپ
02:30اگر دیکھیں
02:32تو اللہ رب العالمین
02:33کیا ارشاد فرما رہا ہے
02:35ناظرین یہ
02:36سورہ بقرہ کی آیت نمبر
02:39155 اور 156
02:42155 اور 156 آیات کریمہ میں
02:46وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقُسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاقِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
02:57ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے
02:59ڈر اور بھوک سے
03:01اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کی کمی سے
03:05اور خوشخبری دیجئے
03:07خوشخبری دیجئے
03:09سبر کرنے والوں کو
03:10الَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبًا
03:13قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَهِ رَاجِعُونَ
03:17کہ جب ان پر کوئی مسئیبت آن پڑے
03:19تو کہیں کہ ہم اللہ کے لیے ہیں
03:22اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
03:25ناظرین و سامعین
03:27جب مومن پر مسئیبتیں آتی ہیں
03:29وہ ہلتا جلتا بھی ہے
03:31ذرا سا جو ہے وہ
03:33اس کی زندگی میں
03:34جو ہے وہ
03:36اتار چڑھاؤ آتا ہے
03:38لیکن کیا ہوتا ہے
03:40کہ اس مسئیبت
03:41اس پریشانی
03:42اس تکلیف کی وجہ سے
03:44اللہ تعالیٰ
03:45یا تو اس کے گناہ معاف فرماتا ہے
03:47یا اس کے درجات کو بلندی اتا فرماتا ہے
03:50فرمایا کہ
03:51جیسا کہ
03:53ہوا کے جھونکوں سے
03:55جب کھیتی ہوتی ہے
03:56تو ہوا کے جھونکیں چلتے ہیں
03:59وہ کھیتی ہلتی ہے
04:00اپنی جگہ سے ہلتی ہے
04:01بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے
04:03کہ یہ جڑ سے اکھڑ جائے گی
04:05یعنی اتنا زیادہ جھگ جاتی ہے
04:06یعنی جب ہلتی ہے
04:08ہوا چل رہی ہوتی ہے
04:10آندھی آ رہی ہوتی ہے
04:11تیز ہوا
04:12تو وہ بالکل جھگ جاتی ہے
04:13قریب ہے کہ وہ اکھڑ جائے
04:15لیکن وہ اکھڑتی نہیں ہے
04:16وہ پھر اپنے مقام پر کھڑی ہو جاتی ہے
04:19تو فرمایا کہ جیسا کہ
04:20ہوا کے جھونکوں سے
04:22کھیتی کو نقصان نہیں ہوتا
04:24بلکہ فائدہ ہوتا ہے
04:26تو تکلیف
04:27مصیبت
04:28پریشانیاں
04:29جب مومن پر آتی ہیں
04:30وہ صبر کرتا ہے
04:31تو اللہ تعالی
04:33یا تو اس کے گناہ معاف فرماتا ہے
04:35یا اس کی نیکیوں میں اضافہ فرماتا ہے
04:37یا اس کے درجات کو بلندی عطا فرماتا ہے
04:40وہ فرمایا کہ
04:41منافق کی مثال
04:42سنوبر کے درخت کی طرح ہے
04:43وہ کبھی ہلتا جلتا نہیں ہے
04:45لیکن آخر میں کیا ہوتا ہے
04:46جڑ سے اکھار دیا جاتا ہے
04:48اللہ تعالی
04:50ہمارا شمار
04:51ایمان والوں میں رکھے
04:53چلتے ہیں ناظرین
04:54آج کے سبق کے جانے
04:55ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:58وہ سورہ کحف
04:59اور اس کی آیت نمبر ہے
05:0133
05:02مکمل آیت کریمہ
05:04آج کے سبق میں شامل ہے
05:06فرمات کے مطابق پڑھیں گے
05:08باوضو ہو جائیں
05:09اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:11کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:12آج کا سبق نکالیں
05:14اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:15کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:16نوٹ ضرور فرمالی جیئے
05:18آپ کو لیے چلتے ہیں
05:19آج کے اس پرگرام کے
05:21فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
05:22لغت القرآن
05:24یہ ہمارا اس پرگرام کا
05:25پہلا سیگمنٹ ہے
05:26اور آئیت آوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:28آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:41اسے شیئن پڑھیں گے
05:58وفقی صورت میں شیئا پڑھا جائے گا
06:00اور بلکہ شیئا پڑھا جائے گا
06:04کہ ناظرین حمزہ پر دو زبر کی تنوین ہے
06:06اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
06:08واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:09شیئا آؤں
06:10اور اگر یہاں وقف کریں گے
06:12تو شیئا پڑھیں گے
06:14کہ دو زبر کی تنوین وقف میں
06:15علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:17لام علف لا
06:17اس کا مانہ ہے نہیں
06:18اس کا مطلب ہے کہ یہاں رکنا بہتر نہیں ہے
06:21نہارون پڑھیں گے
06:23وفقی صورت میں نہارا پڑھا جائے گا
06:26آخر میں آپ دیکھیں
06:27علامت وقف اندر 33 لکھا ہوا ہے
06:30اور ناظرین آیت نمبر 33
06:33یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:34کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
06:37قلتا ایک کلمہ
06:39الجننتین دوسرا
06:42آتت تیسرا
06:44اکلا چوتھا
06:45اور اس کے بعد
06:47واؤ پانچوا
06:49لم چھٹا
06:51تظلم
06:52ساتوا
06:54من آٹھوا
06:55شیئا نو
06:56فجرنا دسوا
06:58خلالا
07:00خلالا جو ہے وہ گیاروا
07:02نہارا باروا
07:05کل یہاں پر بارہ کلمات موجود ہیں
07:08ناظرین ہر کلمے کو علیدہ
07:10پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:11بغور ملحظہ فرمائیں
07:13قلتا
07:14الجنتینی
07:17قلتا میں تا پر زبر ہے
07:19اس سے الجنتی کی لام ساکین کے ساتھ ملائیں گے
07:22درمیان میں سے
07:22علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:25ہم کس طرح پڑھیں گے
07:26ملا کر پڑھیں گے
07:34تظلم میں میم ساکین ہے
07:46اسے منہ کی میم کے ساتھ ملا کر
07:47میم کی آواز کو غنے کے ساتھ ادا کریں گے
07:50وَلَمْتَظْلِمْ مِنْهُ
07:53مِنْ عَلَدَهُ
07:54ملا کر پڑھیں گے
07:55مِنْهُ
07:56مِنْهُ میں نُنْسَاکِن ہے
07:57اس کے بعد حَا حَرْفِہِ
08:02V갈の
08:14V vaan
08:17Vavjee
08:22Vlong
08:23Vajjarn
08:24Vajjarn
08:28Vajjarn
08:29Vajjarn
08:29Vajjarn
08:29Vajjarn
08:31and then we will be able to do it
09:01quilltal janatayni
09:31Ataq u Kulaha
09:49wa lam tazlim
10:02minhu
10:19shay'an
10:23ufajjana
10:32khilalahuma
10:49na haro
11:06nashiyah
11:09nashiyah
11:17nashiyah
11:17mzshay indhi
11:18program ko
11:18aaghe
11:18bantayenge
11:19lakin
11:20isse
11:20pehle
11:20hume
11:21jana
11:21hoega
11:22break
11:22come
11:23Welcome to the program.
11:53Welcome to the program.
12:23Welcome to the program.
12:53Welcome to the program.
12:55Welcome to the program.
12:57Welcome to the program.
12:59Welcome to the program.
13:07Welcome to the program.
13:09Welcome to the program.
13:11Welcome to the program.
13:13Welcome to the program.
13:15Welcome to the program.
13:17Welcome to the program.
13:19Welcome to the program.
13:21Welcome to the program.
13:23Welcome to the program.
13:29Welcome to the program.
13:31Welcome to the program.
13:33Welcome to the program.
13:35Welcome to the program.
13:37Welcome to the program.
13:39Welcome to the program.
13:41Welcome to the program.
13:43Welcome to the program.
13:45Welcome to the program.
13:47Welcome to the program.
13:49Welcome to the program.
13:51Welcome to the program.
13:53Welcome to the program.
13:55Welcome to the program.
13:57Welcome to the program.
13:59Welcome to the program.
14:03Welcome to the program.
14:05Welcome to the program.
14:07Welcome to the program.
14:23So,
14:28welcome to the program.
14:30واؤ
14:31دوسرا ہے لم
14:34تیسرا ہے من
14:37واؤ گزر چکا ہے
14:39تو تین حروف ہیں
14:40واؤ
14:43لم
14:47اور
14:49نمبر تین من
14:51چھے اسمات
14:55تین افعال
14:55تین حروف
14:56تو کل ملا کر
14:57بارہ کلمات ہوئے
14:58اب آئے ناظرین
15:07سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
15:08اسمہ کی جانب
15:09اور پہلا اسم ہے
15:10کلتا
15:11یہ تسنیہ مونس غائب کی
15:14ضمیر منفصل ہے
15:15تسنیہ مونس غائب کی
15:18ضمیر منفصل ہے
15:19اس کا معنی ہوتا ہے
15:21یہ دونوں
15:22یا وہ دونوں
15:23یا دونوں
15:24ان میں سے کوئی معنی بھی
15:25کیا جا سکتا ہے
15:26جنتینی
15:28جنتینی
15:29جنت کی
15:30تسنیہ ہے
15:31دو تسنیہ آتی ہیں
15:32جنتان
15:34اور جنتین
15:35تو
15:36جنت کہتے ہیں
15:37باغ کو
15:38جنتان
15:41اور جنتین
15:42دو باغ
15:42لیکن
15:43اسطلاحی
15:44اعتبار سے دیکھا جائے
15:45تو جنت
15:46وہ مقام
15:47جو
15:48اللہ تعالیٰ نے
15:49اپنے
15:50نیک بندوں کے لیے
15:51فرما برداروں کے لیے
15:53بنا رکھا ہے
15:55پھر اس کے
15:55مختلف دراجات ہیں
15:56تو اسی لیے جنت
15:58ایک نہیں
15:58اس کے مختلف دراجات ہیں
16:00تو آپ دیکھیں
16:00یہاں پر کا
16:01جنتین
16:01دو جنتیں ہیں
16:03تو جنت
16:03ایک جنت
16:04جنتین
16:05دو جنت
16:05جنتان
16:06یہ جنتین
16:07دو جنت
16:08تو جنت
16:08عام طور پر
16:09ہم اردو میں
16:10استعمال
16:10کرتے ہیں
16:11اور اس کے بعد
16:13آپ دیکھ سکتے ہیں
16:14اکولا
16:20اکول کا
16:21مانا کیا ہے
16:22اکول
16:22اکول کا
16:23مانا
16:23یہاں پر ہے
16:24پھل
16:24ویسے
16:25ناظرین
16:25اکلن کا
16:26مانا ہوتا ہے
16:27کھانا
16:28تھے گی نا
16:28پھل کو بھی
16:29کھایا جاتا ہے
16:30تو اسی لیے
16:30اکول کا
16:31مانا
16:31یہاں پر ہے
16:31پھل
16:32شئیعن
16:33کوئی شئ
16:34کوئی چیز
16:35اشیا
16:36اس کی
16:37جمعہ ہے
16:37شئیعن
16:38ایک شئ
16:39ایک چیز
16:40اشیا
16:40بہت سے چیز
16:41ہیں
16:41بہت سے
16:42اشیا
16:43شئ
16:44اور اشیا
16:45یہ دونوں
16:47کے دونوں
16:47اردو میں
16:48استعمال
16:48کی جاتے ہیں
16:49شئ
16:51اور اشیا
16:51خلالہ
16:54خلالہ کا
16:55مانا کیا ہے
16:56درمیان
16:56خلالہ کا
16:57مانا ہوتا ہے
16:57درمیان
16:58اس کے بعد
16:59ہے نہارا
17:00اس کے بعد
17:01ہے نہارا
17:02نہر کہتے ہیں
17:03نہر
17:03عام طور پر
17:04ہم نے پہلے بھی
17:05کہا کہ
17:06عام طور پر
17:07اردو میں
17:08نہر کہا جاتا ہے
17:09تو یہ نہر
17:09نہیں ہوتا
17:10نہر ہی ہوتا ہے
17:11اس کی جمعہ
17:11انہار
17:12اور انہر آتی ہے
17:13نہر
17:14ایک نہر
17:15ایک دریا
17:16انہار
17:17اور انہر
17:17بہت سے
17:18بہت سے نہریں
17:19یا بہت سے دریا
17:21آئیے ناظرین
17:22چلتے ہیں
17:22افعال کی جانب
17:23آتت
17:24فعل ماضی معروف
17:25سیغہ واحد
17:26مؤنس غائب
17:27اور اس کا
17:28معنی ہے
17:29وہ لائی
17:29یا وہ لائے
17:31دونوں میں سے
17:32کوئی معنی بھی
17:33کیا جا سکتا ہے
17:34اس کے بعد
17:34ہے تظلم
17:35یہ اصل میں تھا
17:37تظلم
17:37یہ اصل میں تھا
17:39تظلم
17:40یہاں پر
17:44ناظرین
17:44جو ہے وہ
17:45یعنی
17:48فعل مضارع معروف
17:50ہے اور
17:50سیغہ واحد
17:51مؤنس غائب
17:52ہے
17:52اس کا معنی ہے
17:54تظلم
17:55فعل مضارع معروف
17:56سیغہ واحد
17:56مؤنس غائب
17:57اس کا معنی
17:58ویسے
17:59ظلم کرنے
17:59کیا آتا ہے
18:00لیکن یہاں پر
18:00کم کرنے کے معنی میں ہے
18:02کیونکہ
18:03ظلم بینا
18:04ایک طریقے سے
18:04کمی ہوتی ہے
18:05ظلم کا
18:06جو
18:07اس کا جو
18:09اپوزٹ آتا ہے
18:10وہ آتا ہے
18:10عدل
18:11عدل کا معنی ہوتا ہے
18:12کہ کسی بھی
18:13شیئے کو
18:13اس کے مقام پر
18:14رکھنا
18:15اور
18:16ظلم ہوتا ہے
18:17کسی شیئے کو
18:18اس کے مقام سے
18:18ہٹا دینا
18:19یعنی کمی کر دینا
18:20تو یہاں پر
18:21کم کرنے کے معنی میں ہے
18:22ٹھیک ہے
18:23تو اس کا معنی ہے
18:23کہ وہ کم کرتی ہے
18:25یا وہ کم کرے گی
18:26یا وہ کم کرتا ہے
18:27یا وہ کم کرے گا
18:28لیکن اب یہاں پر
18:29لم داخل ہے
18:30لم فل مزارع پر
18:31جب داخل ہوتا ہے
18:32تو آخر کو
18:33جزم دیتا ہے
18:34تظلم تھا
18:35آخر میں
18:36میم پر جزم آیا
18:37سکون آیا
18:37تو لم تظلم ہوا
18:39اور دوسرا یہ
18:40کہ لم فل مزارع
18:41کو
18:41ماضی منفی
18:43کے معنی میں
18:43کرتا ہے
18:44تو لم تظلم
18:45کا معنی کیا ہوگا
18:46اور کم نہیں کیا
18:47اور کم نہیں کیا
18:49فجرنا
18:50فجرنا فیل ماضی معروف سیغا جمع متقلم
18:54اور اس کا معنی ہے ہم نے جاری کی
18:57ہم نے جاری کیا یا ہم نے جاری کی
19:00اب چلتے ہیں ناظرین حروف کی جانب
19:02واؤ کا معنی ہے اور
19:04اللم ہم آپ کو بتا چکے ہیں
19:06فیل مزارے پر داخل ہوتا ہے
19:07اور مزارے کو ماضی منفی کے معنی میں کرتا ہے
19:11اور مزارے کے آخر کو جزم دیتا ہے
19:13من کا معنی ہے سے
19:15اور من وعن عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:18یہ وہاں استعمال ہوتا ہے
19:20کہ جہاں پر آپ کوئی بات کسی کو بتائیں
19:22کسی کے سامنے کوئی بات واقعہ
19:24یا کہانی بیان کریں
19:25اور اسے اے ٹو زی سب معلوم ہو
19:28تو وہ کہتا ہے کہ من وعن مجھے
19:30یہ بات معلوم ہے
19:31یعنی اے ٹو زی مجھے یہ بات پتا ہے
19:33بہت سے لوگ اس کو من وعن پڑتے ہیں
19:35من وعن نہیں ہوتا من وعن ہوتا ہے
19:37ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
19:39چھے اسماں تین افعال تین حروف
19:41کل ملا کر بارہ کلمات ہوئے
19:43بارہ کلمات میں کل تین کلمات ایسے ہیں
19:46بلکہ یہاں پر میں اور بھی ارس کروں
19:48کہ ظلمہ یزنیمو ظلمن
19:50ظلم عام طور پر
19:52اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:54فلاہ نے مجھ پر ظلم کیا
19:55کہا جاتا ہے نا
19:56تو چار کلمات ایسے ہیں جو عام طور پر
20:00اردو میں استعمال ہوتے ہیں
20:01نمبر ایک جنت
20:02نمبر دو شیع اور اشیاء
20:04نمبر تین من میں من وعن
20:06نمبر چار لم تظلم میں ظلم
20:08ظلم اس کا مصدر ہے
20:10آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
20:13کلمات کو آپس میں ملا کر
20:14جملہ کلام یا آئین
20:16کیسے بنا کرتے ہیں
20:17تو ملاحظہ فرمائے
20:18کاف لام زر کل
20:20تا لام زبر تل
20:22کل تل
20:23جیم نم زبر جن
20:25نم زبر نہ
20:26تا یا زبر تئی نم زر نہیں
20:28کل تل جن نہ تئی نہیں
20:30حمزہ کھڑا زبر آ
20:32تا تا زبر تت آ تت
20:33حمزہ پیش او کاف پیش کو
20:36لام زبر اللہ
20:37علیو زبرہ اکولہ
20:38واؤ زبر وا
20:40لام میم زبر لم
20:41تا زوا زبر تغ
20:42لام میم
20:44میم زید لم
20:47ولم تظلم
20:48میم نون زید من
20:50ہا پیشو
20:51ولم تظلم من ہو
20:53شین یا زبر شئی
20:54حمزہ واؤ دو زبر آن
20:56شئی آن
20:57واؤ زبر وا
20:58فا جیم زبر فج
21:00جیم روہ زبر جر
21:01نون علیو زبرنا
21:03وفج جرنا
21:04خوزیر خید
21:05لام کھڑا زبر اللہ
21:06یا لام علیو زبر اللہ
21:07لام زبر اللہ
21:08ہا پیشو
21:08میم علیو زبر ما
21:10خلال لہو ما
21:11نون زبرنا
21:12ہا زبر ہا
21:13روہ دو زبر ون
21:14نہا رن
21:15یہاں وقف کریں گے
21:16تو نہا را پڑیں گے
21:17اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:19تلاوت کے جانب
21:20سب سے پہلے
21:20ہم تلاوت کریں گے
21:22ترتیل کے ساتھ
21:23سمات فرمائیے
21:24اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:41کلتا الجانتین آتت اقلها
21:53وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْهُ شَيْئًا وَفَجَّرْنَا
22:04وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْهُ شَيْئًا وَفَجَّرْنَا
22:14خِلَانَهُمَا نَهَرًا
22:21اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:24جیسے عام طور پر آپ نماز تراوی میں
22:26سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:28کلتا الجانتین آتت اقلها
22:33وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْهُ شَيْئًا
22:37وَفَجَّرْنَا خِلَانَهُمَا نَهَرًا
22:43اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
22:45جس طرح فرض نماز میں
22:46آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:48کلتا الجانتین آتت اقلها
22:54وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْهُ شَيْئًا
22:58وَفَجَّرْنَا خِلَانَهُمَا نَهَرًا
23:04آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
23:07تلاوت مکمل ہوئی
23:09اور انشاءاللہ مزید پروغرام کو آگے بڑھائیں گے
23:11لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
23:13کہیں جائی گا ملاقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
23:16ویلکم میک ناظرین و سامعین
23:18چلتے ہیں آج کے پروغرام کی جانب
23:20اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:24سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا آپ کو لیے چلتے ہیں
23:26سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:28تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:31سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
23:32حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ کی جانب
23:35قلتا دونوں
23:38الجنتین باغ
23:41آتت لائے
23:43اکلا پھل
23:45ہا اپنے
23:47وَا اور
23:48لم تظلم
23:49کم نہ کیا
23:50مِن سے
23:51ہو اس
23:52شیئن کچھ
23:55وَا اور
23:56فَجَّرْنَا
23:57ہم نے جاری کی
23:58خلالہ درمیان
24:00ہما ان دونوں کے
24:02ان دو جنتوں کے
24:03نَهَرَا نَهَرَ
24:05ناظرین و سامعین یہ
24:07لحرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ
24:09اب آئیے چلتے ہیں
24:10آسان فهم با محابرہ ترجمہ کی جانب
24:13قِلْتَ
24:15قِلْتَ
24:16وَالْجَرْوَتَيْنِ
24:18قِلْتَ
24:18وَلَمْ تَظْلِمْ مِنْ
24:22وَالْجَرْنَا
24:25وَالْجَرْنَا
24:25خِلَا لَهُمَا
24:27نَهَرَا
24:29دونوں باق
24:31خوب پھل لائے
24:32اور پیداوار میں
24:34کوئی کمی نہیں کی
24:35اور ہم نے
24:36ان کی درمیان
24:37دریار رواں کر دیئے تھے
24:40ناظرین و سامعین
24:41یہ آسان فهم
24:42با محابرہ ترجمہ
24:44اب آئیے چلتے ہیں
24:45تفسیر کی جانب
24:46اور تفسیر ناظرین
24:47جو ہم آج عرص کریں گے
24:49آیت نمبر 32 سے
24:51وَدْرِبْ لَهُمَّ ثَلَرْ وَجُلَيْنِ جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا
24:55جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابِوں
24:57وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلِوں
25:01وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرَعَا
25:03یہاں پر ناظرین فرمایا
25:06اور آپ انہیں
25:08ان دو مردوں کا قصہ سنائیے
25:10جن میں سے ایک شخص کو
25:12ہم نے انگوروں کی دو باغ
25:14عطا فرمائے تھے
25:15جن کے چاروں طرف ہم نے
25:17خجور کی درختوں کی بار لگا دی تھی
25:19اور ان دونوں کی درمیان
25:21ہم نے کھیت پیدا کیے تھے
25:23اب ناظرین
25:25اس قصے کو بیان کرنے سے
25:27مقصود یہ ہے
25:28مقصد کیا ہے
25:29کہ مالدار کافر اور مالدار مومن
25:33دونوں کے دنیا میں
25:35جو ناظرین
25:37دنیا میں
25:39مطلب ایک زندگی گزارنے کا
25:41رنگ ڈھنگ ہے
25:41اور دونوں کے جو طور طریقے ہیں
25:44ان میں کیا فرق ہوتا ہے
25:45کیونکہ کفار
25:47اپنے مال و مطا
25:48اور اپنے دنیاوی
25:50مددگاروں کی وجہ سے
25:51فقراء مسلمین کے سامنے
25:54فخر اور تکبر کرتے ہیں
25:56اور مسلمانوں کو
25:58جو مال اور مطا ملے
25:59وہ اس کو محض
26:01اللہ تعالیٰ کا
26:01فضل سمجھتے ہیں
26:03ہمارے سامنے
26:04اس طرح کئی مثالیں ہیں
26:05حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس
26:08مال و مطا تھا
26:10ٹھیک ہے لیکن اللہ تعالیٰ کا فضل
26:12اچھا سلیمان علیہ السلام کے پاس
26:15مال و مطا تھا
26:16کیا تھا
26:17وہ یہی فرماتے تھے
26:18کہ اللہ تعالیٰ کا فضل
26:19وہ
26:20اپنی محنتوں کو
26:22یا اپنا جو ہنر ہے
26:24اسے خاطر میں نہیں لاتے
26:26اور اس کے برعکس آپ دیکھیں
26:28فرعون
26:29مال و مطا آیا
26:31حکمرانی ملی
26:32تو انی ان اللہ ہو
26:34وہ کہہ اٹھا
26:35کہ میں اللہ ہوں
26:36میں خدا ہوں
26:37اسی طریقے سے
26:38قارون کو
26:39جب مال و مطا ملا
26:41تو اس نے کہا
26:42انما اوٹیتوہو
26:43علا علم من علدی
26:44یہ مجھے کسی اور نے
26:46اتا نہیں کیا
26:47یہ تو میرے پاس ایک علم ہے
26:48جس کی وجہ سے
26:50مجھے یہ
26:50مال و مطا آتا ہوا
26:52تو یہاں پر
26:53دونوں کے درمیان
26:54جو ڈیفرنس ہے
26:55اللہ تعالیٰ نے
26:57مثال دے کر سمجھایا
26:59اچھا اب یہاں پر
27:01علماء یہ بھی لکھتے ہیں
27:03اس کے شان نزول میں
27:04مقاتل بن سلمان نے بیان کیا
27:06اللہ تعالیٰ نے
27:08بنی اسرائیل کے
27:09دو بھائیوں کی خبر دی
27:11جو اپنے باپ کی طرف سے
27:13مالک کسیر کے
27:15وارث ہوئے تھے
27:16ابن عباس
27:17رضی اللہ تعالیٰ انہما فرماتے ہیں
27:19وہ آٹھ ہزار دینار کے
27:23وارث ہوئے تھے
27:24ان میں سے ایک مومن تھا
27:27اس نے اپنا حق وصول کیا
27:29اور اس کو
27:30اللہ تعالیٰ کا تقرب
27:31حاصل کرنے کے لیے
27:32اللہ کی راہ میں اس نے خرش کیا
27:35دوسرا بھائی کافر تھا
27:37اس نے اپنا حق وصول کیا
27:39اور اس سے وہ باغ بنا لیا
27:41دو باغ بنا لیا
27:42اور اللہ تعالیٰ کا تقرب
27:44حاصل کرنے کے لیے
27:45کچھ خرش نہیں کیا
27:46پھر بعد میں
27:47ان دونوں بھائیوں کا جو حال ہوا
27:49اللہ تعالیٰ نے
27:50ان آیات میں
27:51اس کا ذکر فرمایا ہے
27:53دوسرا قول یہ ہے
27:54کہ اللہ تعالیٰ نے
27:56اس امت کے لیے
27:58مثال دی
27:58اور پچھلی امت کے
27:59کسی شخص کے حال کی
28:01خبر نہیں دی
28:01تاکہ آپ علیہ السلام کی
28:04امت دنیا میں
28:05بے رغبتی کریں
28:06اور آخرت میں
28:07رغبت کریں
28:08اور ان آیتوں کو
28:10بطور نصیحت
28:11رب کریم نے
28:12بیان فرمایا
28:13جنت اور اس کے
28:15مقلوب کا معنی کیا ہے
28:17اس آیت میں فرمایا
28:18کہ ہم نے دو مردوں میں سے
28:19ایک کو
28:20انگوروں کے دو باغ
28:22حطا فرمایا تھے
28:23اللہ تعالیٰ نے
28:24باغ کے لیے
28:24جنت کا لفظ استعمال فرمایا
28:26آپ دیکھیں نا
28:27فرمایا
28:28کہ جعلنا لی احدیہما
28:32ہم نے ان دونوں میں سے
28:33ایک کو
28:34جنتین من اعناب
28:35ہم نے انگوروں کے دو باغ
28:37عطا فرمائے
28:38اور یہاں پر ناظرین
28:40ظاہرے کے باغ کو
28:41جنت کہا گیا
28:43جنت کا مادہ جو ہے وہ
28:44جین نون نون ہے
28:46ہم اس سے پہلے بھی
28:47آپ کو بتا چکے ہیں
28:48اس کا معنی ہے ستر
28:50یعنی چھپانا چھپنا
28:51یعنی کوئی چیز چھپی بھی ہو
28:53تو اسے جن
28:54جن کو جن اس لیے کہتے ہیں
28:56کہ ہم اسے اپنی آنکھوں سے عام طور پر
28:57ظاہری طور پر نہیں دیکھ پاتے
28:59تو باغ کو جنت اس لیے کہتے ہیں
29:02کہ گھنے درختوں اور ان کے سائی کی وجہ سے
29:05اس میں چیزیں چھپ جاتی ہیں
29:07جب رات کا اندھیرہ بہت زیادہ ہو جائے
29:10تو کہتے ہیں جن اللیل
29:12قرآن کریم میں ہے
29:13فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْلُ
29:16کہ جب اس پر رات گھیری ہو گئی
29:18تو جن اللیل کہتے ہیں جنون بھی ایک خفیہ بیماری ہے
29:22دل کو جنان کہتے ہیں وہ بھی سینے میں مخفی ہوتا ہے
29:26قبر کو بھی ناظرین اس سے کیا جاتا ہے
29:31جنین یا اس طرح کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں مردہ چھپا ہوا ہوتا ہے
29:34کفن کو بھی اسی سے تعبیر کیا جاتا ہے
29:38روح کو بھی جنان کہتے ہیں کیونکہ وہ جسم میں چھپی ہوتی ہے
29:42بچہ جب تک پیٹ میں ہے تو اس کو بھی جنین کہا جاتا ہے
29:46اس لیے کہ وہ پیٹ میں چھپا ہوا ہے
29:47ڈھال کو جن اور جنہ کہتے ہیں کیونکہ وہ حملے کے لیے ستر ہے
29:52بچانے والے ہتھیاروں کو الجنہ کہتے ہیں
29:55دوبٹے کو بھی الجنہ کہتے ہیں کیونکہ وہ سر کے بالوں کو چھپا لیتا ہے
29:59الجن اللہ کی ایک مخلوق ہے جو انسانوں کی آنکھوں سے چھپی رہتی ہے
30:05الجان جو ہے وہ جنات کے باپ کو کہتے ہیں
30:09الجان ساپ کے ایک قسم ہے جس کی آنکھیں سرمگی ہیں
30:14جس جگہ خجور کے درخت ہوں اور دیگر درخت ہوں اس کو الجنہ کہتے ہیں
30:19ناظرین یاد رکھیں کہ جن یعنی جیم نون نون
30:24یہ مادہ حصے اگر الٹ دیا جائے تو یہ لفظ نج ہے
30:28نجت القرحہ اس کا معنی ہے زخم رسنے لگا
30:32نجت شی من فی اس کا معنی ہے کہ مو سے کل ہی کر دی
30:38اور نجت فی رعی اس کا معنی ہے کہ اس کی رائے مسترب ہے
30:42تو یہ ناظرین جو جیم نون نون مادہ ہے
30:45اس کا جو اوریجن ہے اس کے ہم نے جو ہے وہ کئی اعتبار سے جو معنی ہے
30:50وہ ہم نے آپ کی خدمت میں عرص کی ہے
30:52دو باغوں کی جو صفات ہیں
30:54اللہ تعالی نے ان دو باغوں کی یہ صفت بیان فرمائی
30:58کہ ان کو خجور کے درختوں نے گھیرا ہوا ہے
31:01اس لیے حففناہما بنخل کے الفاظ ہیں
31:05آپ دیکھیں نا قرآن کریم میں اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا
31:09کہ جنتین من اعناب کے خجور کے انگور کے دو باغ عطا فرمائے
31:14وحففناہما بنخل
31:17جن کے چاروں طرف ہم نے خجور کے درختوں کی بار لگا دی
31:20اور ان دونوں کے درمیان ہم نے کھیت پیدا کیا
31:22ناظرین اس پر انشاءاللہ ہم عرض کریں گے
31:24لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:26اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
31:28سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
31:30چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:33قرآن سب کے لیے
31:34یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:36دنیا بھر سے
31:37آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:38اسکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
31:40آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
31:42دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
31:44اٹھائیے اپنے فونز
31:45ٹائل کیجئے نمبرز کو
31:46اور جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:49دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
31:50ہمارے ساتھ کون ہے
31:51السلام علیکم
31:52جی وآلیکم اسلام
31:55جی کہاں سے
31:56جی تاندلہ والا سے
31:58جی سبق و تجمع سنائیے
32:00جی
32:01جزاکاللہ خیر
32:25السلام علیکم
32:26وعلیکم السلام
32:28اب رجبات کر رہی ہیں
32:30جی
32:31جی بیٹا سنائے گئے
32:32جی
32:33جزاکاللہ خیر
32:56چلتے ہیں ناظرین اگلے قدر کی جانب
32:58دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:59ہمارے ساتھ کون ہے
33:00السلام علیکم
33:02وعلیکم السلام
33:04ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:05جی کون بات کر رہی ہیں
33:07عبدالحادی
33:08جی عبدالحادی بات کر رہے ہیں
33:10جی کیسے ہیں بیٹا خیریت سے
33:12کیا
33:14خیریت سے ہیں آپ
33:15لابل پنڈی سے
33:17لابل پنڈی سے بات کر رہے ہیں
33:19چلیں سبق و تجمع سنائیں
33:21اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:31موسیقی
33:47خواہ بیٹا
33:49موسیقی
33:59ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں
34:00آپ نے سنایا
34:01السلام علیکم
34:02السلام علیکم
34:06وعلیکم السلام
34:07جی کہاں سے
34:09جی سنائیے
34:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:22کلت الجنتین آتت اک لہا
34:28ولم تظلم منکو شيئا
34:30وفجلنا خلالہما نخرا
34:37صدق اللہ علیکم
34:38جزاکاللہ خیریر
34:39ناظرین چلتے ہیں
34:40اگلے قدر کی جانب
34:41السلام علیکم
34:42السلام علیکم
34:47وعلیکم السلام
34:50جی کہاں سے
34:51حلوث تانبیہ منہ سے
34:54جی سنائیے بیٹا
34:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:04کلت الجنتین آتت اک لہا
35:08ولم تظلم منہ شیئا
35:11وفجرنا خلالہما نہرا
35:15ماشاءاللہ جزاکاللہ خیریر
35:17ناظرین و سامرین
35:18اس کے ساتھ ہی ہمارے
35:19اس پروغرام کا وقت
35:20اپنے اختتام کو پہنچا
35:22یہ پروغرام جسے آپ
35:23روزانہ علاوہ
35:24ہفتے اور اتوار کے
35:25سے پہل چار بجے سے
35:26دیکھا کرتے ہیں
35:27اور صبح سات بجے سے
35:28ریپیٹ ٹیلیکاس میں
35:29یہ پروغرام پیش کی جاتا ہے
35:31فیڈ بیک سے ضرور
35:32آگاہ کیجئے گا
35:33www.aryqtv.tv پر
35:36آپ ہمیں فیڈ بیک
35:37جو ہے وہ بھیج سکتے ہیں
35:39اور ہمارا سوچل میڈیا
35:40بھی جوین کر سکتے ہیں
35:41اور خاص طور پر
35:42یوٹیوب پر
35:43آپ اس پروغرام کا
35:44کوئی بھی ای پی دیکھنا چاہیں
35:45تو اس پروغرام کے نام
35:46کے ساتھ
35:46اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:48اس پروغرام سے
35:49مستفیض اور اوروں کو
35:50بھی ترغیب دیجئے
35:51زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:52کل سیم ٹائم
35:52آپ کی خدمت میں
35:53پھر حاضر ہوں گے
35:55اس سرطہ کے لیے
35:55آپ سے اجازت چاہیں گے
35:56پروغرام قرآن سنیے
35:58اور سنائیے کہ
35:59میں اسپان
35:59محمد سحیل رضا امجدی
36:01اور ایہر ویڈیو ٹی وی کی
36:02پوری ٹیم کو دیجئے
36:03جیزت اس دعا کے ساتھ
36:05کہ اللہ رب العالمین
36:06آپ کا ہم
36:06سب کا حامی و ناصر رہے
36:08السلام علیکم ورحمت اللہ
36:10وبرکاتہ

Recommended