- 2 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 32)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I worship Allah from the man who is the only one who is the Most Gracious Son.
00:11I worship Allah from the saints and the Most Gracious Son.
00:15May the praise be to Allah and the Holy Spirit of God.
00:27اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بیرک و سلم
00:36ناظرین و سامعین ویورز ان لسنر السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:42پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ آپ کا مسبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:51ایک انتہائی آسان عمل جو کہ حدیث پاک میں ہے اتنا لبا چوڑا عمل نہیں ہے لیکن ثواب کتنا ہے
01:01عجر کتنا ہے اس سے ہم کسی ترازو میں دول نہیں سکتے ناظرین و سامعین
01:07سنن ترمزی میں یہ حدیث پاک موجود ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق
01:16حضرت ماقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہو روایت کرتے ہیں
01:20کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت تین بار
01:25اعوذ باللہ سمیع العلیم من الشیطان الرجیم
01:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھتے ہیں تو باللہ کے بعد سمیع العلیم بڑھا دیں
01:34اعوذ باللہ سمیع العلیم من الشیطان الرجیم
01:38تین مرتبہ یہ پڑھے ہیں اور اس کے بعد سورہ حشر کی آخری تین آیات پڑھ لیں
01:45اس کے لیے ستر ہزار فرشتے اللہ تعالی مقرر فرما دیتا ہے
01:51جو شام تک اس کے لیے دعائیں رحمت کرتے ہیں اور اگر اس دن وہ مر جائے
01:57تو شہید ہوگا اگر شام کو پڑھ لیں تو صبح تک ستر ہزار فرشتے
02:04اس کے لیے دعا کرتے ہیں دعائیں رحمت کرتے ہیں اور اگر اس کا انتقال ہو جائے
02:10تو وہ شہید کہلائے گا ناظرین و سامعین صبح پڑھے تو شام تک یہ ہے
02:16شام کو پڑھے تو صبح تک یہ معاملہ ہے اور اس دوران انتقال کر جائے
02:20تو شہادت کا ردبہ ہے تو یہ یعنی اب دیکھیں کتنی بڑی فضیلت ہے
02:24تو اللہ تبارک ابتالہ یہ وظیفہ قرآن کریم کی ان آیات کو پڑھنے کی
02:30ہم سب کو توفیق نصیب فرمائے سورہ حشر کی آخری تین آیات ہیں
02:34یہ تین آیات ہیں
03:00اس کے متعلق یہ حدیث پاک میں نے عرض کی اللہ تعالی ہم سب کو یہ پڑھنے کی توفیق نصیب فرمائے
03:06چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:10وہ سورہ کحف اور اس کی آیت نمبر 32 ہے
03:14آیت نمبر 32 ہے جو آج کے سبق میں شامل ہے
03:18فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائے
03:20اسکرین کے سامنے موجود ہیں کلم پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
03:25اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہونا ضرور فرما لیجئے
03:29اور آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:34لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
03:37اور آئیے تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:52وَطْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا وَجُلَيْنِ جَعِلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَلَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابِ
04:05مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَاهُمَا بِنَخْلِءُ وَجَعِلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعَا
04:16زرعن پڑھیں گے وفقی صورت میں زرعا پڑھا جائے گا
04:20آخر میں آپ دیکھیں علامت وقفے اندر 32 لکھاوا ہے
04:24آیت نمبر 32 یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
04:27کتنے کلمات ناظرین آئیے دیکھتے ہیں
04:29وَا اِقَلْمَا اِدْرِبْ دُوسرا
04:32لَا تِیسْرَا هُمْ چَوْتَا مَثَلًا پَانچْوَا رَجُلَيْنِ چْتَا
04:37جَعَلْنَا سَاتْوَا لِي آٹْوَا
04:40بلکہ لی گزر چکا ہے آحادی آٹھوان اور اس کے بعد جنتین نوان
04:47من دسوان اعناب گیاروان حففنا باروان اور اس کے بعد آپ دیکھیں ناظرین
04:54بی تیروا نخل چودوان پھر اس کے بعد ہے جَعَلْنَا گزر چکا ہے
05:00بَيْنَا پَندروا زرعا سولوان کل یہاں سولہ کلمات موجود ہیں
05:05ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں اسے بغور ملاحظہ فرمائیں
05:10وَا اِدْرِبْ وَا پر زبر ہے اسے اِدْرِبْ کی دوات ساکن کے ساتھ ملائیں گے
05:17درمیان میں اسے علی فینی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
05:19اور ناظرین روا کی نیچے زیر ہیں روا کو باری کر کے پڑھیں گے
05:24بَاس ساکن ہے یہاں سکون تو ہے لیکن قلقلہ ادا کیا جائے گا
05:28یعنی آواز لوٹتیوی محسوس ہوگی وَا تْرِبْ غلط وَا تْرِبْ بَاس ساکن کو آواز اس طرح ادا کریں
05:38کہ آواز لوٹتیوی محسوس ہو
05:40لَا عَلَيْدَا هُمْ عَلَيْدَا یہ اصل میں لی ہے
05:43ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے اس کو لا پڑھا گیا
05:47تو لَهُمْ مَثَلًا لَهُمْ مِمْ سَاکِن ہے مثلا کی مِمْ کے ساتھ ملائیں گے
05:52مِمْ کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
05:54لَهُمْ مَثَلًا رَجُلَيْنِ مثلا میں لام پر دو زبر کی تنمیل
06:00اسے روا کے ساتھ ملائیں گے روا کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:03یہاں پر یر ملون کا قیدہ اپلائے ہوگا
06:06مثلا رَجُلَيْنِ غلط
06:08مَثَلَ وَجُلَيْنِ
06:11روح پر زبر ہے
06:13روح کو پر کر کے پڑھیں گے
06:14مشدد ہے جمعوں کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:16جَعَلْنَا لِي أَلَيْدَا أَحَدِي أَلَيْدَا هِمَا
06:20أَلَيْدَا لِي أَحَدِي هِمَا
06:21ملا کر پڑھیں گے
06:22جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابٍ
06:26مِنْ أَلَيْدَا ہے
06:27اَعْنَابٍ أَلَيْدَا ہے
06:28اَعْنَابٍ مِنْ بَاقی نیچے دوزر کی تنمیین
06:30اسے واؤ کے ساتھ ملا کر واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:33یرملون کا قائدہ یہاں پر اپلائے ہوگا
06:36مِنْ أَعْنَابٍ وَحَفَفْنَا هُمَا
06:41حَفَفْنَا نُونْ خَرَ زَبَرْنَا
06:45اور نُونْ عَلِفْ زَبَرْنَا دوروں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:48بِنَخْلٍ وَجَعِلْنَا
06:52بِنَخْلٍ
06:53لام کی نیچے دوزر کی تنمیین
06:55اسے واؤ کے ساتھ ملا کر واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:58یہاں پر بھی یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:00بِنَخْلِعُ وَجَعِلْنَا
07:04بَيْنَا
07:05عَلِدَا هُمَا عَلِدَا ملا کر پڑھیں گے
07:07بَيْنَا هُمَا
07:09ذَرْعَن
07:09روہ ساکن ما قبل ذاہ پر زبر ہیں
07:12روہ ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:14ذَرْعَن
07:15یہاں وقف کریں گے تو ذرعہ پڑھیں گے
07:18آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:19کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
07:21تحقیق و تجمع کی جانب
07:22سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:25پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:26اسماع افعال حروف کون سے
07:28ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:29تحقیق و تجمع بھی عرض کریں گے
07:31قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:33کہ وہ کلمات جو آپ
07:34عام تو پھر قرآن میں پڑھتے ہیں
07:37اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:38تو ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
07:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:42وضرب لہم
07:46مثالا
07:56مثالا وجولین
08:07جعلنا لأحدہما
08:12جنتین
08:28من اعناب
08:38وحففناهما
08:49یہاں پر ناظرین
09:01اس کو دوبارہ لکھ لیتا ہے
09:03من اعناب
09:07وحففناهما
09:09اعناب
09:22وحففناهما
09:26بنخل
09:30و جعلنا
09:32و جعلنا
09:46بينهما
09:48زرعا
09:49یہ آیت نمبر ناظرین
10:0732 ہے
10:0832 ہے
10:08جو یہاں پر
10:10مکمل ہو رہی ہے
10:11تو اب
10:13سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:14اسما
10:15اسما کتنے ہیں
10:16کون کون سے ہیں
10:17تو
10:18یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
10:19پہلا اسم ہے
10:21ہم
10:21زمین
10:22دوسرا ہے
10:23مثلر
10:24تیسرا ہے
10:25رجولین
10:26چوتھا ہے
10:27آحادی
10:28ہما
10:29آحادی ہما
10:31تو یہاں پر ناظرین
10:32نمبر ایک آئے گا
10:33ہما
10:33جی پانچوا ہے
10:36جنتین
10:37چھٹا ہے
10:39اعناب
10:40یہاں پر ہما زمین
10:42نمبر ایک آئے گا
10:44ساتوا ہے
10:45نخل
10:46آٹوا ہے
10:48بین
10:49یہاں پر نمبر ایک آئے گا
10:52زرعہ
10:53نوہ
10:54کل یہاں پر نو اسما ہے
10:56اور دیکھتے ہیں ناظرین
10:58کہ افعال کتنے ہیں
11:00ادرب
11:01پہلا فیل
11:02جعلنا
11:04دوسرا فیل
11:06اچھا
11:08حففنا
11:08تیسرا فیل
11:10جعلنا
11:11گزر چکا ہے نمبر دو میں
11:13تو کل تین افعال ہیں
11:15اور حروف دیکھتے ہیں
11:16کتنے ہیں
11:17کون کون سے ہے
11:18واؤ پہلا حرف
11:20لا اصل میں لی ہے
11:22دوسرا
11:23یہاں پر بھی نمبر دو ہی آئے گا
11:27من تیسرا
11:29واؤ گزر چکا ہے نمبر ایک میں
11:32بی چوتھا
11:34واؤ نمبر ایک میں گزر چکا ہے
11:37تو کل چار حروف ہیں
11:39تو آج اگر ناظرین
11:40انشاءاللہ ہم وائٹ بورٹ پر لکھیں گے
11:42لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:44کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:48ویلکم بک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
11:52اور یہاں پر ناظرین
11:54سب سے پہلے
11:56ہمیں اسمہ لکھنے ہیں
11:58ہم پہلا اسم ہے
12:01اچھا ہم
12:06اور اس کے علاوہ ہے
12:07ہما اور ہما
12:11ہما اور ہما
12:14اچھا جی
12:17اس کے علاوہ
12:18بس یہی ضمیریں ہیں
12:21تو اب ہم دوسرے اسم کی طرف جاتے ہیں
12:24دوسرا اسم ہے
12:26مثالن
12:27مثالن
12:30اور تیسرا اسم ہے
12:34وجولینی
12:35چوتھا اسم ہے
12:45آحادی
12:46پانچوہ اسم ہے
12:53جنتینی
12:54چھٹا ہے
13:08آعناب
13:09چھٹا ہے آعناب
13:13اور ساتھوہ ہے
13:19نخل
13:21نخل
13:29آٹھوہ ہے
13:31بینا
13:31اور نوہ ہے
13:39زرعہ
13:41نو اسمہ ہے ناظرین
13:48اب ہم دیکھتے ہیں
13:49کہ افعال
13:49تو افعال تین ہیں
13:52ادرب
13:53ادرب
13:57دوسرا ہے جعلنا
14:03اور تیسرا ہے حففنا
14:13اچھا جی
14:20اب ہم لکھتے ہیں
14:22حروف
14:22کتنے ہیں
14:24کون کون سے ہیں
14:25تو تین
14:26چار حروف ہیں
14:27نمبر ایک
14:28واو
14:29نمبر دو
14:35لی
14:35نمبر دو لی
14:47نمبر تین من
14:54نمبر چار
14:59بی
15:00ناظرین نو اسمہ
15:04تین افعال
15:04نو اور تین
15:05بارہ اور چار
15:07حروف تو
15:07کل ملا کر
15:08سولہ کلمات ہیں
15:09کل ملا کر
15:11سولہ کلمات ہیں
15:12چنے جی
15:25سب سے پہلے
15:27ہم
15:27اسما کی طرف
15:28چلتے ہیں
15:29پہلا اسم ہم
15:29جمع مذکر غائب کی
15:31زمین ہے
15:31جمع مذکر غائب کی
15:32زمین متصل ہو
15:33یا منفصل ہو
15:35تو
15:35ہم
15:36متصل کی صورت ہوگی
15:38تو ہم اور ہم
15:39دونوں صورتیں ہوں گی
15:40متصل اگر ہوگی
15:41دونوں صورتیں
15:42کبھی آپ ہم کی
15:43شکل میں دیکھیں گے
15:44کبھی آپ ہم کی
15:44شکل میں دیکھیں گے
15:45منفصل ہوگی
15:46تو صرف ہم کی
15:47شکل میں ہوگی
15:48ہم یا ہم
15:48اس کا معنی ہوگا
15:49وہ سب ان سب ان ہیں
15:51اور
15:51اس کے بعد
15:53ناظرین آپ دیکھیں
15:54تو
15:55ہما
15:56ہما جمع
15:57تسنیہ
15:59مذکر غائب کی
15:59زمین ہے
16:00تسنیہ
16:01مذکر غائب کی
16:01زمین متصل ہو
16:02تو ناظرین
16:04ہما اور ہما
16:05دونوں صورتوں میں
16:07ہوگی
16:07اور اگر
16:11Umah ya himah
16:12It's a meaning of those and those
16:14مثalan
16:15مثalan
16:16مثalan
16:16مثalan
16:18مثalan
16:19مثalan
16:19مثalan
16:20مثalan
16:21مثalan
16:22مثalan
16:23مثalan
16:23مثalan
16:24مثalan
16:25مثalan
16:26رجلائنی
16:27رجلائنی
16:30یہ
16:31تصنیہ
16:32رجل کا
16:33رجل
16:33کہتے ہیں
16:34مرد کو
16:34آدمی
16:35مرد
16:36رجلان
16:37اور رجلائن
16:38دو تصنیہ
16:39آتی ہیں
16:39وہ
16:40ظاہرے کے
16:40عامل پر
16:41ڈیپینڈ کرتا ہے
16:42کہ
16:42رجلان
16:43ہے
16:43یا رجلائن
16:44ہے
16:44اعراب پر
16:46ڈیپینڈ کرتا ہے
16:46اعراب کون سے
16:47حالت نصب میں
16:48یا رفا میں
16:49یا جر میں
16:49اور
16:50اسی طریقے سے
16:51اس کی جماعتی
16:53رجال
16:53تو رجل
16:55ایک آدمی
16:55ایک مرد
16:56رجلائن
16:57رجلان
16:57دو مرد
16:58دو آدمی
16:58رجال
16:59بہت سے مرد
17:00بہت سے آدمی
17:00آحد
17:01آحد کا مانا ہوگا
17:03ایک
17:04آحد کا مانا ہوگا
17:05ایک
17:05جنتینی
17:07جنتینی
17:09جنتینی
17:10دو جنت
17:11دو باغ
17:12جنت
17:14ایک باغ
17:15جنتین
17:16جنتان
17:17تصنیہ آتی ہے
17:18اور
17:18جنات
17:19اس کی جماعتی ہے
17:20اور
17:21جنت
17:22کہتے ہیں
17:22عام طور پر
17:23باغ کو
17:24ٹھیک ہے
17:24لیکن
17:25اسطلاح میں
17:25جنت
17:26اس مقاموں
17:27کہا جاتا ہے
17:27جو
17:27اللہ رب العالمین
17:28نے
17:28فرما برداروں
17:29کے لیے
17:29تیار کر رکھا ہے
17:30پھر اس کے
17:31مختلف درجات ہیں
17:32کسی نے کہا ساتھ
17:33کسی نے کہا آٹھ
17:34کسی نے اسے بھی
17:34زیادہ کہا
17:35لیکن یہاں پر
17:36جنت سے مراد
17:37باغ ہے
17:38جنتین
17:38دو باغ
17:39یعنی
17:40عام باغ
17:40مراد ہے
17:41پھر اس کے بعد
17:42دنیاوی باغ
17:43مراد ہے
17:43تو جنت
17:44ہم عام طور پر
17:45اردو میں بھی
17:46استعمال کرتے ہیں
17:47لیکن اردو میں
17:48ہم جو
17:48اسطلاحی جنت ہے
17:49جو اللہ رب العالمین
17:51نے
17:51فرما برداروں
17:52کے لیے تیار کر رکھی ہے
17:53تو ہم اس کے لیے
17:54استعمال کرتے ہیں
17:55اعناب
17:56اعناب
17:59عینبن کی جمع ہے
18:00عینب کا معنی ہے
18:01انگور
18:01عینب انگور
18:05عینب انگور
18:05عینب بہت سے انگور
18:07پھر اس کے بعد
18:08ہے نخل
18:09نخل جو ہے وہ
18:11خجور
18:12خجوروں
18:13اس سے مراد ہے
18:14خجوروں
18:15نخل کہتے ہیں
18:16خجوروں
18:17اس کے بعد ہے
18:18بینا
18:18درمیان
18:19ذرعہ
18:21ذرعہ کا معنی ہوتا ہے
18:22کھیتی
18:23ہم کہتے ہیں
18:24ذراعت
18:24یا ذراعت
18:26کہتے ہیں
18:26کھیتی باڑی
18:27تو ذرعہ
18:28کھیتی
18:28اب آجائی ناظرین
18:29افعال کے جانب
18:30ادرب
18:31فعل امر حاضر معروف
18:32سیغہ
18:33واحد
18:33مذکر حاضر
18:34فعل امر وہ فعل
18:35جس میں کسی کام
18:36کی کرنے کا حکم دیا جائے
18:37اور فعل نہیں
18:38وہ فعل جس میں
18:40کسی کام سے روکا جائے
18:41ادرب کا ویسے
18:42معنی ہوتا ہے
18:42تو مار
18:43لیکن یہ
18:44مثال کے
18:45معنی میں بھی آتا ہے
18:47اللہ رب العالمین
18:51نے مثال بیان فرمائی
18:53سورہ بقرہ پہلا پارا
18:54تو یہاں پر بھی
18:55ادرب
18:55آپ بیان فرمائیے
18:57آپ بیان فرمائیے
18:58بیان کے معنی میں بھی آتا ہے
19:00جعلنا فعل ماضی معروف
19:01سیغہ
19:02جمع متقلم
19:02اس کا معنی ہے
19:03ہم نے بنایا
19:04یا ہم نے کیا
19:05اور یہاں پر
19:06معنی ہوگا
19:07ہم نے کیا
19:08جعلنا دو مرتبہ آیا ہے
19:10ہم نے
19:11جعلنا
19:11جعلنا لی احدہما
19:14جعلنا بینہما
19:15ذراعہ آخیر میں
19:17تھوڑا پیلے آیا
19:18اور ایک آخیر میں
19:18دونوں جگہ معنی ہے
19:20ہم نے کیا
19:20ٹھیک ہے
19:21اس کے بعد حففنا
19:22حففنا فل ماضی معروف
19:24سیغہ جمع متقلم
19:25اس کا معنی ہے
19:26ہم نے دھانپ لیا
19:28ہم نے دھانپ دیا
19:29اس کے بعد چلتے ہیں
19:31حروف کیا
19:31یعنی واؤ کا معنی ہے
19:32اور لی
19:32علت کے لیے
19:33واسطے کے لیے آتا ہے
19:34اس کا معنی ہے
19:35کے لیے لیے واسطے
19:36اور من کا معنی ہے
19:37حصے اور عام طور پر
19:38من وعن
19:39ہم اردو میں
19:40استعمال کرتے ہیں
19:42اچھا جیس کے بعد ہے
19:49بی
19:49یہ سات مدد تعاون
19:50عبس کے معنی میں
19:51ہوتا ہے
19:52یہاں پر سات کے معنی میں ہے
19:53تو نو اسمہ
19:55تین افعال
19:55چار حروف
19:56کل ملا کر
19:57سولہ کلمات ہیں
19:58سولہ کلمات میں
19:59کل تین کلمات
20:00اسے ہیں
20:00جو ہم اردو میں
20:02استعمال کرتے ہیں
20:02نمبر ایک مثلا
20:03نمبر دو
20:04جنت نمبر تین
20:06من میں من وعن
20:08آئیے ناظرین
20:09حروف کو
20:10آپس میں ملا کر
20:11کلمات کو
20:12آپس میں ملا کر
20:14جملہ کلام
20:14یا آیت
20:15کیسے بنا کرتے ہیں
20:16تو آپ
20:17ملاحظہ فرمائیں
20:18فرمائیں
20:18وعودات زبرود
20:21رواباز رب
20:22ود رب
20:23لام زبرلا
20:24حامیم
20:25میم پیش ہم
20:26میم زبر ما
20:27ثا زبر ثا
20:27لام روا
20:28دو زبر لر
20:30روا زبر روا
20:31جیم پیش جو
20:32لامیاء زبر لئی
20:33نمزنی
20:33لہم مثلر
20:35وجو لئی
20:36جیم زبر جا
20:37این لام زبر عل
20:38نن علف زبرنا
20:39جعلنا
20:40لام زلی
20:40حمز زبر آ
20:41حا زبر حا
20:42دال زی دی
20:42حازر ہی
20:43میم علف زبر ما
20:44لی آحا دی ہی ما
20:45جیم نن زبر جن
20:47نن زبرنا
20:48تایا زبر تی
20:49نن زرنی
20:49جن نن زرنی
20:50میم نن زر من
20:51حمزہ عین زبر آ
20:52نن علف زبرنا
20:53با واؤ دو زر بیم
20:55واؤ زبر وا
20:56حا زبر حا
20:56فا فا زبر فف
20:57نن کھڑا زبرنا
20:58یا نن علف زبرنا
20:59حاپشو میم علف زبر ما
21:02آنا بیم وحفف نا
21:05ہو ما
21:05بازر بی
21:06نن خوا زبر نخ
21:08لام واؤ دو زلی
21:09بی نخلی
21:10واؤ زبر وا
21:11جیم زبر جا
21:12این لام زبر عل
21:13نن علف زبرنا
21:13بی نخلی
21:14و جعلنا
21:15بایی زبر بی
21:16نن زبرنا
21:17حاپشو میم علف زبر ما
21:18باینا ہو ما
21:19زا را زبر
21:21زرعندو زبر عن
21:22زرعن
21:23یہاں وقف کریں گے
21:24تو زرعا پڑیں گے
21:25آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:26تلاوت کے جانے
21:27سب سے پہلے
21:28ہم تلاوت کریں گے
21:29ترتیل کے ساتھ
21:30سمات فرمائے
21:31اعوذ باللہ
21:35من الشیطان الرجیم
21:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:50وطرب لهم
21:55وطرب لهم
21:59مثلا وجولین
22:03جعلنا لأحدهما جنتین
22:11من اعناب
22:23وحففناهما بنخل
22:29وحففناهما بینخل
22:36وجعلنا بینہما زرعا
22:44اب ہم پڑھیں گے ناظرین
22:47حدر کے ساتھ
22:47جیسے نماز تلافی میں
22:48آپ سنتے ہیں
22:49یا پڑھتے ہیں
22:49وطرب لهم
22:52مثلا روجلین
22:54جعلنا لأحدهما
22:57جنتین
22:59من اعناب
23:01وحففناهما بنخل
23:05وجعلنا
23:07وجعلنا بینہما زرعا
23:11اب ہم پڑھیں گے
23:13تدبیر کے ساتھ
23:13جس طرح فرض نمازوں میں
23:15آپ سنتے ہیں
23:16یا پڑھتے ہیں
23:16وطرب لهم
23:20مثلا روجلین
23:22جعلنا لأحدهما
23:26جنتین
23:28من اعناب
23:30من اعناب
23:34وحففناهما بنخل
23:38وجعلنا بینہما زرعا
23:43آمنت باللہ
23:44صدق الله العظیم
23:45تلاوت مکمل ہوئی
23:47انشاءاللہ
23:47مزید پروگرام کو آگے
23:48بڑھاتے ہیں
23:49لیکن ہمیں جانا ہوگا
23:50بریک کی جانب
23:50کہیں جائے گا
23:51مت ملقات ہوگی
23:52مختصر سے
23:53بریک کے بعد
23:54ویلکم بیک ناظرین
23:57و سامعین
23:57چلتے ہیں
23:58آج کے پروگرام کی جانب
23:59اور
24:00تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
24:03ہمارے اس پروگرام کا
24:04فرسٹ سیگمنٹ ہے
24:05وہ کمپیٹ ہوا
24:06اور آپ کو لیے چلتے ہیں
24:07سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
24:09تفہیم القرآن
24:10یہ ہمارے اس پروگرام کا
24:12سیکنڈ سیگمنٹ ہے
24:13سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:15حرف بحرف
24:16لفظ بلفظ
24:17ترجمے کی جانب
24:18وَا اور
24:20ادرب
24:21آپ بیان فرمائیے
24:23لا واسطے
24:24ہم ان کے
24:25مثلا
24:26مثال
24:27رجلینی
24:28دو آدمیوں کی
24:30جعلنا
24:31ہم نے کیے
24:32لی واسطے
24:33احدی ایک کے
24:35ہما ان دونوں
24:36جنتینی دو باغ
24:39من سے
24:40اعناب انگوروں
24:42وَا اور
24:43حففنا
24:44ہم نے
24:45ڈھاپ دیا
24:45ہما ان دونوں کو
24:47یعنی باغات کو
24:48بی سات
24:49نقل ان خجوروں کے
24:51وَا اور
24:51جعلنا
24:52ہم نے کیا
24:53بینا درمیان
24:54ہما ان دونوں کے
24:56ذرعہ
24:57کھیتی
24:57ناظرین و سمعین
24:59یہ حرف بحرف
25:00لفظ بلفظ ترجمہ
25:01اب آئیے چلتے ہیں
25:03آسان فہم
25:04با محاورہ
25:05ترجمے کی جانب
25:06وَا ادرب
25:08لہم
25:09مفلا
25:10وَجُلَيْنِ
25:11جعلنا
25:12لِأَحَدِهِمَا
25:14جنتین
25:16من
25:16اعناب
25:17وَحَفَفْنَاهُمَا
25:20بِنَحْمٍ
25:21وَجَعِلْنَا
25:23وَجَعِلْنَا
25:24بَيْنَهُمَا
25:26زَرْعَا
25:27اور آپ انہیں
25:29ان دو مردوں کا قصہ سنائیے
25:31جن میں سے ایک شخص کو ہم نے انگوروں کے دو باغ عطا فرمائے تھے
25:36جن کے چاروں طرف ہم نے خجور کے درختوں کی بار لگا دی تھی
25:42اور ان دونوں کی درمیان ہم نے کھیت پیدا کیے تھے
25:46ناظرین و سمعین یہ آسان فہم با محابرہ ترجمہ
25:50اور اب آئی چلتے ہیں تفسیر کی جانب
25:53اور تفسیر اس سے پہلے ناظرین ہم آپ کی خدمت میں جو عرض کر رہے تھے
25:58وہ ہم نے خاص طور پر آیت نمبر 29 تک ہم نے تفسیر آپ کی خدمت میں پیش کی تھی
26:05آیت نمبر 29 میں اللہ رب العالمین کیا فرما رہا تھا
26:10اور اس میں کیا چیزیں بتائی گئی تھی
26:12تو ناظرین وہ ہم نے ڈیٹیل کے ساتھ آپ کے سامنے بیان کی
26:17اور اب اس میں جو بتایا جا رہا ہے آیت نمبر 30 سے لے کر 31 تک
26:22بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے
26:26یقینا ہم ان لوگوں کا عجر ضائع نہیں کرتے
26:30جنہوں نے نیک کام کیے ہوں
26:32ان کے لیے دائمی جنتیں ہیں
26:34جن کے نیچے سے دریاں بہتے ہیں
26:36انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
26:39وہ وہاں ریشم کے ہلکے اور دبیز سبز کپڑے پہنیں گے
26:43اور وہ وہاں مصددوں پر تک یہ لگائے ہوئے ہوں گے
26:46کیسا اچھا عجر ہے
26:48اور وہ جنت کیسی آرام کی جگہ ہے
26:51ہم نے پہلے بھی کہا کہ
26:53اللہ تبارک و تعالی کی یہ عادت
26:56عادت کریمہ رہی ہے
26:57کہ جہاں پر اس نے
26:59جو ہے وہ نیکوکاروں کا ذکر فرمایا
27:02پھر اس کے بعد نافرمانوں کا ذکر
27:05یا جہاں نافرمانوں کا ذکر
27:06پھر اس کے بعد نیکوکاروں کا ذکر
27:08جہاں جنت یا دوزق کا ذکر
27:10یعنی جنت کا ذکر ہے تو ساتھ میں دوزق کا ذکر
27:12دوزق کا ذکر ہے تو ساتھ میں جنت کا ذکر
27:15اس سے پہلے اللہ تبارکہ بطالہ نے
27:17یوں سمجھ لیجئے کہ آیت نمبر 29 سے
27:22اللہ رب العالمین نے نافرمانوں کا ذکر فرمایا تھا
27:25کہ ان کے ساتھ معاملات کیا کیے جائیں گے
27:27یعنی آپ دیکھیں نا کتنی وضاحت کے ساتھ فرمایا
27:30کہ جو چاہے ایمان لائے جو چاہے کفر کرے
27:32بے شک ہم نے ظالموں کے لیے ایسی دوزق تیار کی ہے
27:35جس کے شوڑوں کی چار دیواری ان کا احادہ کرے گی
27:38اگر وہ فریاد کریں گے تو ان کی فریاد
27:40ایسے پانی سے پوری کی جائے گی
27:42جو پگلے وی تامبے کی طرح ہوگا
27:44جو ان کے چینوں کو جلا دے گا
27:46وہ کیسا برا مشروب ہے
27:47اور دوزق کیسی بری آرام کی جگہ ہے
27:50اب آیت نمبر 30 سے
27:52اچھا پھر یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عادت کریمہ ہے
27:54کہ جس انداز سے ایک چیز کا ذکر فرمائے گا
27:57تو اس کی جو اپوزٹ ہے
27:58اس چیز کا ذکر بھی پھر
28:00اسی انداز میں فرمائے گا
28:02لیکن درمیان میں کیا فرق ہوگا
28:04کہ ایک چیز نہ فرمانوں کے لیے
28:06تو دوسری چیز فرمامرداروں کے لیے
28:08اب یہاں پر آپ دیکھیں
28:09کہ پہلی بات یہ ارشاد فرمائی
28:11کہ بے شک جو لوگ ایمان لائے
28:13ان لوگوں کا عجر زائع نہیں
28:20فرماتا اللہ رب العالمین
28:21جنہوں نے نیک کام کیے ہوں
28:23اس سے پہلی آیات میں
28:25اللہ تعالیٰ نے دوزق کی عذاب کا ذکر فرمائے
28:27جو قیامت کے دن مشرقین اور کافروں
28:29کو دیا جائے گا
28:30اور ان آیتوں میں جنت کے ثواب
28:32اور اس کی نعمتوں کا بیان
28:34جو ایمان لانے والوں
28:36اور نیک عامال کرنے والوں کو دیا جائے گا
28:38کیونکہ ہر چیز اپنی زد سے
28:40پہچانی جاتی ہے
28:42نور ظلمت سے
28:44دن رات سے پہچانا جاتا ہے
28:46اسی طرح مؤمنین اور ان کا ثواب
28:49کافروں اور ان کی عذاب سے
28:51پہچانا جاتا ہے
28:52اللہ تعالیٰ نے ایمان اور نیک عامال
28:55کا الگ الگ ذکر فرمایا
28:56اور نیک عامال کا ایمان پر
28:58عطف کیا
28:59اس سے معلوم یہ ہوا کہ
29:01عامال
29:02جو ہے ایمان کا غیر ہے
29:04عامال ایمان کا جز نہیں ہے
29:06یہی ایمام عاظم عمونیفہ
29:08رحمت اللہ تعالیٰ کا مذہب ہے
29:10سورہ بقرہ کی تین آیت نمبر تین میں
29:13اس کی مکمل تفصیل بیان ہو چکی ہے
29:16اس آیت میں بیان فرمایا
29:17کہ یقینا ہم ان لوگوں کا عجر
29:19ضائع نہیں کرتے جنہوں نے نیک کام کیے ہوں
29:20اس آیت میں اجمالی طور پر فرمایا
29:23کہ ہم نیک کام کرنے والوں کو آخرت میں جرطہ فرمائیں گے
29:26اور اس کی تفصیل بعد والی آیت میں ذکر فرمائی
29:29ان کے لیے جناتِ عدن ہیں
29:31جن کے نیچے سے دریا بہتے ہیں
29:33علامہ ابن سیدہ نے لکھا
29:35کہ عدن کا معنی ہے کسی جگہ اقامت کرنا
29:37اور جناتِ عدن کا معنی ہے دائمی جنتیں
29:40پھر فرمایا کہ انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
29:43اس آیت میں اصاور من زہب کے الفاظ ہیں
29:46اور ایک اور آیت ہے
29:47سورہ دہر کی آیت نمبر اکیس
29:50اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے
29:52اور ایک اور آیت میں
29:53کہ ان کو سونے اور موتی کے کنگن پہنائے جائیں گے
29:59جنت میں مسلمانوں کو بناو سنگار
30:02بناو سنگار کا لباس بھی پہنائے جائے گا
30:04اور سطر پوشی کا لباس بھی پہنائے جائے گا
30:07سابقہ آیات میں اس لباس کا ذکر تھا
30:10جو بننے سورنے کے اعتبار سے تھا
30:12اور اس کے بعد اس لباس کا ذکر فرمایا
30:14جو ستر پوشی کے اعتبار سے ہے
30:16فرمایا ان کو ایسا لباس پہنائے جائے گا
30:18جو سبز رنگ کے سندس اور استبرق کا ہوگا
30:22سندس سے مراد پتلا اور ملائم ریشم
30:24اور استبرق سے مراد دبیز اور موٹا ریشم
30:27اس کے بعد ان کی نشستگاہوں کا ذکر فرمایا
30:30کہ وہ تخت پر بیٹھے ہوئے ہوں گے
30:32اور ان پر تقیے آرام سے تقیے لگائیں بیٹھے ہوئے ہوں گے
30:35ناظرین و سامعین مسلمانوں پر دنیا میں سونا حرام ہے
30:40چاندی بھی حرام ہے
30:41صرف چاندی کے انگوٹی وہ بھی ساڑھے چار ماشا سے کم
30:44اس کی بھی کنڈیشنز ہیں
30:45لیکن جنت میں اللہ رب العالمین یہ تمام زیورات عطا فرمائے گا
30:49ناظرین اس کے ساتھ ہی ہمارے اس مرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
30:53چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:56قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:59دنیا بھر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:00اسکرین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
31:03آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
31:05دنیا کی کسی خطے کسی مل سے
31:07اٹھائیں اپنے فونز پیل کیجئے نمبرز کو
31:09اور جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو دیکھتے ہیں
31:12اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
31:14السلام علیکم
31:16وآلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:19جی کون اور کہاں سے
31:20نیدہ فاطمہ فرم کرا تھی
31:23جی سبق و ترجمہ سنائیے بیٹا
31:26سنائیے سنائیے
31:35سنائیے بیٹا
31:38دوبارہ جوائن کرنے کی کوشش کیجئے
31:42آپ کی آواز جو ہے وہ ہمیں نہیں آرہی
31:44السلام علیکم
31:46وآلیکم سنائیے رحمت اللہ صاحب آل سے
31:48جی سنائیے
31:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:52اچھا اس کو ذل سے ہی پڑھیں
31:56ایک من ایک من
31:57وَدْرِبْلَا هُمْ
31:59وَدْرِبْلَا هُمْ
32:01وَدْرِبْلَا هُمْ
32:01جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ آنَادِمْ
32:09مِنْ آنَادِمْ وَحَفَفْنَاهُمَا بِلْأَخْلِمْ
32:14وَجَعَلْنَا دَيْنَهُمَا زَرْآہِ
32:18جزاک اللہ خیر
32:19السلام علیکم
32:20وَالَيْكُمْ السَّلَامُ وَرَحْمَدُ اللَّهِ وَبْرَكَاتُوْ
32:24جی کہاں سے
32:25ندہ فاطمہ بیٹا سنائیے
32:29أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ وَجِيبْ
32:35بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ وَعِيبْ
32:39وَجَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ عَانَا
32:49اچھا اس کو یوں پڑھیں بیٹا
32:50ایک من
32:50ایک من بیٹا
32:51جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ عَانَا
33:15ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا پڑھا
33:26وَجَعَلْنَا نَا کو ذرا ایک علیف کی مدار کھینج کر پڑھتے ہیں
33:29باقی ماشاء اللہ آپ نے صحیح پڑھا
33:30اللہ تعالیٰ آپ کو اور اچھا پڑھنے کی توفیق نصیف فرمائے
33:32السلام علیکم
33:34جی کہاں سے
33:36سنائے
33:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:46واضرب لهم
33:48مثل الرجلین
33:51جَعَلْنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ آنَابٍ
33:59وَحَفَسْنَاهُمَا
34:01وَحَفَسْنَاهُمَا بِنَخْلٍ
34:05وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا
34:08بَيْنَهُمَا
34:09ذَرْعَا
34:11عزاق اللہ خیر
34:12السلام علیکم
34:13جی کہاں سے
34:16سنائے
34:17حَوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:25وَدْرِبْ لَهُمْ
34:27مَثَلًا رَاجُلَيْنِ
34:28مَثَلًا رَاجُلَيْنِ
34:31مَثَلًا رَاجُلَيْنِ
34:34مَثَلًا نہیں ہے
34:35اس کو لام کو
34:36تنمیین کو
34:37رواہ کے ساتھ ملانا ہے
34:38مَثَلَ رَاجُلَيْنِ
34:40مَثَلًا رَّاجُلَيْنِ
34:44لِأَحْدِهِمَا
34:49لِأَحْدِهِمَا
34:50لِأَحْدِهِمَا
34:53لِأَحْدِهِمَا
34:56سیئے
34:57And we'll see it again with a moment.
35:05And we'll be Janis.
35:22We'll see you again.
35:24We'll see you next time.
35:54ڈجاہیں گے پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کہ میں اسپان محمد سحیل رضا
35:59امجدی اور ایر وائی کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت اس
36:02دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
36:12
|
Up next