Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/6/2025
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 18)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:02Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
02:32Al-Fatihah
02:34Al-Fatihah
02:36Al-Fatihah
02:38Al-Fatihah
02:40Al-Fatihah
02:42Al-Fatihah
02:44Al-Fatihah
02:46Al-Fatihah
02:48Al-Fatihah
02:50Al-Fatihah
02:52Al-Fatihah
02:54Al-Fatihah
02:56Al-Fatihah
02:58Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:02Al-Fatihah
03:04Al-Fatihah
03:06Al-Fatihah
03:08Al-Fatihah
03:10Al-Fatihah
03:12Al-Fatihah
03:14Al-Fatihah
03:16Al-Fatihah
03:18Al-Fatihah
03:20Al-Fatihah
03:22Al-Fatihah
03:24Al-Fatihah
03:26Al-Fatihah
03:28We pray प्यात्र法 on occasion, when you are under a 낮, when you first press the 좋 hadn't.
03:37. . . .
03:38. . . . . . . .
03:40. .
03:43.
03:45Your message should be following your hand.
03:49You should do her mission for the K bajo.
03:54. .
03:55And make sure that if we have the power of our presence, if we have the power of ourのでしょう, our power of ourself has been found out.
04:05Hence, we should have faith in our way.
04:06And we should have a position, if we have start from which we should have put it in Christ.
04:10Or if we have a position we should have done.
04:13This one should not be achieved.
04:14Allah Almighty has to have all done for us.
04:17Then, this is hissah.
04:18This is a verse of the verse.
04:19I read the sentence.
04:20کان حقا علینا نصر المؤمنین
04:23مسلمانوں کی مدد کرنا
04:25ہمارے ذمہ کرم پر ہے
04:28ناظرین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
04:31ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:32وہ سورہ کحف ہے
04:34سورہ کحف کی آیت نمبر 18 ہے
04:36جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:39فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:41باوضو ہو جائیں
04:42اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:43کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:45آج کا سبق نکالیں
04:46اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:48کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:50نوٹ ضرور فرمالی جی
04:51آپ کو لیے چلتے ہیں
04:52آج کے اس پرگرام کے
04:53فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:55لغت القرآن
04:57یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:58پہلا سیگمنٹ ہے
04:59اور آئیے تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:01آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:15وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَازَوُمْ وَهُمْ رُقُودُمْ
05:21وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ
05:28اب اسے ناظرین رُقُودُمْ پڑھیں گے
05:33یعنی دال پر دو پیش کی ترمین
05:35اسے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
05:38اور یہاں پر یہ ملون کا قائدہ
05:40جو ہے وہ اپلائے ہوگا
05:41رُقُودُمْ وَنُقَلِّبُهُمْ
05:44اور رکیں گے تو رُقُود پڑھیں گے
05:46دال ساکن ہوگا
05:47لیکن حرف کل کلہ ہے
05:49تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
05:51رُقُود
05:52یہاں پر آپ دیکھیں قافِ قیلہ علیہ الوقف کا شورٹ فارم ہے
05:57اور اس کا معنی ہے کہ یہاں وقف کیا جا سکتا ہے
06:01یہ بھی قول موجود ہے کہ وقف کیا جا سکتا ہے
06:04سعاد لام یا
06:05ناظرین یہ وصل کی علامت ہے
06:10شورٹ فارم ہے
06:11اس کا معنی ہے کہ ملا کر پڑھنا بہتر ہے
06:13تو حاصل کلام یہ ہوگا کہ یہاں پر ملا کر پڑھنا ہی بہتر ہوگا
06:17اور یہی چیز ناظرین شمال کے بعد بھی ہے
06:19ذات الشمالی پڑھیں گے رکیں گے تو ذات الشمال پڑھیں گے
06:23اور یہاں بھی ملا کر پڑھنا ہی بہتر ہوگا
06:26ناظرین و سامعین کتنے کلمات ہیں
06:28آئیے دیکھتے ہیں
06:29واؤ ایک کلمہ تحسبو دوسرا ہم تیسرا
06:33اے قازن چوتھا
06:35اور اس کے بعد رقودن پانچوا
06:38نقلبو چھتا ذاتا ساتوا
06:40الیمینی آٹھوا
06:42الشمالی نو
06:44کل یہاں پر نو کلمات ہیں
06:46ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:49بغور بھلا ایسا فرمائیں
06:51وَتَحْسَبُهُمْ
06:55ملا کر پڑھیں گے
06:56وَتَحْسَبُهُمْ
06:59اَيْقَازَنْ
07:01وَهُمْ
07:03رُقُودنْ
07:05اَيْقَازَنْ میں
07:06ذواب پر دو زبر کی ترمین ہے
07:08اس سے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
07:09واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
07:11یہاں پر یرنبلون کا جو قائدہ ہے
07:13وہ اپلائے ہوگا
07:14اَيْقَازَنْ
07:16وَعَلِدَهِهُمْ
07:18ملا کر پڑھیں گے
07:19واؤ چونکہ مشدد ہیں جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
07:23رُقُودُنْ
07:24روا پر پیشے روا کو پر کر کے پڑھیں گے
07:27رُقُودُنْ
07:29اور یہاں بھی اگر رکھیں گے تو رُقُود پڑھیں گے
07:31وَنُقَلِّبُهُمْ
07:34وَنُقَلِّبُهُمْ
07:37وَعَلِدَهِنْ
07:38نُقَلِّبُهُمْ
07:39ملا کر پڑھیں گے
07:40وَنُقَلِّبُهُمْ
07:43ذَاتَ الْيَمِينِ
07:46وَذَاتَ اَشْشِمَالِ
07:49ذاتا میں دونوں مقامات پر ناظرین
07:51تا پر زبر ہے
07:52اسے الیمینی کی لام ساکن کے ساتھ
07:55اور دوسری ذاتا میں تا پر جو زبر ہے
07:57اسے اششمالی کے شین کے ساتھ ملائیں گے
08:00درمیان میں اسے
08:01علف یعنی حمزہ کو عزف کیا جائے گا
08:03شین حرف شمسیہ ہے
08:04حرف شمسیہ وہ حرف کے جس پر
08:06علف لام تو ہو لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
08:09تو ذات الشمالی پڑھنا غلط ہے
08:12ذات الشمالی
08:14ذات الْيَمِينِ
08:16وَذَاتَ الشِمَالِ
08:19یہاں رکھیں گے
08:20تو ذات الشمال پڑھیں گے
08:22آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:23کلمات کے لغت اور گلامر کے اعتبار سے
08:25تحقیق اور تجمع کی جانے
08:27سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:29ہم وہ لکھیں گے
08:30پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:32اسماء افعال حروف
08:33ناظرین ان کی نشاندہی بھی کی جائے گی
08:36تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:38قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:40کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
08:41آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:42اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:44ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:47وَتَحْسَبُهُمْ
08:52وَتَحْسَبُهُمْ
09:03اَيْقَازَوْمْ
09:07اَيْقَازَوْمْ
09:14اَيْقَازَوْمْ وَهُمْ
09:20رُقُودٌ
09:24وَنُقَلِّبُهُمْ
09:38ذَاتَ الْيَمِينِ
09:50وَذَاتَ الشِمَالِ
10:08یہ ہوا آج کا سبق ناظرین
10:29اب آئیو چلتے ہیں
10:32سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:33کہ اسماع کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:36تو پہلا اسم ہے ہم
10:38اَيْقَازَنْ دُوسرا
10:43ہم یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:46رُقُودٌ تیسرا
10:47ہم یہاں نمبر ایک آئے گا
10:50ذاتا چوتھا
10:52الْيَمِينِ پانچوا
10:54وَاو
10:55ناظرین
10:57اچھا جی
10:58اس کے بعد ہے ذاتا
11:00تو یہاں نمبر چار ہی آئے گا
11:02اور شمال نمبر چھے
11:05کل یہاں پر چھے اسماع موجود ہیں
11:07کل یہاں پر چھے اسماع ہیں
11:09نمبر ایک
11:12ہم ضمیر
11:14ہم ہی ہے
11:19نمبر دو
11:20اَيْقَازَنْ
11:21نمبر تین
11:36رُقُود
11:37نمبر چار
11:45ذاتا
11:46نمبر پانچ
11:54الْيَمِينِ
11:56نمبر چھے
12:07الْشِمَالِ
12:08ناظرین یہاں پر چھے اسماع ہیں
12:21اچھا اب ہم دیکھتے ہیں
12:23کہ افعال کتنے ہیں
12:24کون کون سے ہیں
12:25تو پہلا فیل
12:26تَحْسَبُ
12:29نمبر دو
12:32نُقَلِّبُ
12:33تَحْسَبُ
12:36اور نُقَلِّبُ
12:37نُقَلِّبُ
12:50ناظرین انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:55لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:57کہیں جائی گا مت ملقات ہوگی
12:59مختصر سے بریک کے بعد
13:00ویلکم بیک ناظرین و سامعین
13:03چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
13:05اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
13:07کہ آج کا جو سبق ہے
13:09آیت کریمہ کا حصہ ہے وہ ہم لکھ چکے ہیں
13:11اسماع افعال بھی لکھ چکے ہیں
13:13اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
13:15کون کون سے ہیں
13:16تو پہلا حرف ہے
13:18واؤ
13:18اور یہاں پر بھی واؤ ہے
13:24یہاں پر بھی واؤ ہے
13:25تو ایک ہی حرف ہے
13:26واؤ
13:27یہاں پر بھی واؤ ہی ہے
13:29ناظرین و سامعین
13:34یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
13:36کہ چھے اسماع دو افعال
13:38اور ایک حرف تو کل ملا کر
13:40نو کلمات ہیں
13:42کل ملا کر نو کلمات ہیں
13:44اب آئیے چلتے ہیں اسماع کی جانب
13:51تو پہلا اسم آپ ملائزہ فرمائیں
13:54وہ کون سا ہے پہلا اسم
13:56وہ ہے ہم زمیر
13:57ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
14:00جمع مذکر غائب کی ضمیر
14:02متصل ہو
14:03تو ناظرین ہم اور ہم
14:05دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
14:07اور منفصل ہو
14:09تو ہم کی شکل میں ہوتی ہے
14:10ہم یا ہم
14:11اس کا معنی ہوگا
14:12وہ سب ان سب انہیں
14:14ای قازن
14:16ای قازن
14:17معنی ہے
14:17جاکتا ہوا
14:19ای قازن
14:21جاکتا ہوا
14:23رقود
14:24رقود کسے کہتے ہیں
14:25رقود کا معنی ہے
14:26سو رہے ہیں
14:29رقود
14:29سو رہے ہیں
14:31ذاتا
14:32ذاتا
14:33ویسے معنی
14:34اس کا ناظرین
14:35ذات کے بھی آتا ہے
14:37ہم کہتے ہیں نا
14:38کہ میری ذات میں کیا کمی ہے
14:41کہتے ہیں نا
14:42تو ذات
14:42ذات کے معنی میں بھی آتا ہے
14:44ہمارے وجود کے معنی میں بھی آتا ہے
14:45اور ذات
14:46ایک طرف کے معنی میں بھی آتا ہے
14:48تو یہاں پر طرف کے معنی میں
14:50ویسے
14:50ناظرین
14:51ذات
14:52whether we are�هOOD, the so-called
14:54we are used.
14:59But it believes that
15:00the opposite diet is
15:01therenaline
15:01He is the right side.
15:08Then the
15:09it dictates Read
15:13So
15:14the mean
15:15the diet
15:16and the diet
15:16and
15:20the rise
15:21and
15:22ذات الشمالی بائیں جانب
15:24کا کنارہ
15:25تو ذات الیمینی
15:27اب اس کا معنی ہوگا دائیں جانب
15:29و ذات الشمال بائیں جانب
15:32اب آئیے ناظرین
15:33چلتے ہیں افعال کی جانب
15:35پہلا فعل ہے تحسبو
15:37تحسبو فعل مزار معروف
15:40سیغہ واحد مذکر حاضر
15:43اور اس کا معنی ہے
15:44تو گمان کرتا ہے
15:46یا تو گمان کرے گا
15:48اور یہ معنی بھی ہو سکتا ہے
15:49کہ تُو سمجھتا ہے یا تُو سمجھے گا
15:52یا تُو خیال کرتا ہے
15:55یا تُو خیال کرے گا
15:56یہاں پر سمجھ دیں کے معنی میں
15:58کہ تُو سمجھتا ہے یا تُو سمجھے گا
16:01اور یہ معنی ہوگا تُو سمجھے گا
16:03یعنی فیچر کے اعتبار سے
16:05اس کا معنی کیا جائے گا
16:08اچھا ناظرین
16:10اس کے بعد
16:11نقلبو فعل مزار معروف
16:14سیغہ جمع متقلم
16:16اور اس کا معنی ہے
16:17کہ ہم بدلتے ہیں
16:19یا ہم بدلیں گے
16:21یا ہم پلٹتے ہیں
16:22یا ہم پلٹیں گے
16:24ٹھیک ہے
16:25تو یہاں پر معنی ہوگا
16:26ہم بدلتے ہیں
16:28یہ پیزن کے اعتبار سے تجمع ہوگا
16:30ہم بدلتے ہیں
16:32قلبا یقلبو تقلیب
16:34اس کا معنی ہوگا بدلنا
16:35ٹھیک ہے نا
16:36جیسے حضور نبی کریم
16:37صلی اللہ علیہ وسلم
16:38اکثر یہ دعا فرمایا کرتے تھے
16:41دعا کیا کرتے تھے
16:42اللہم قلب قلوبنا
16:44الى طاعتکا
16:46کہ اے اللہ
16:47تو ہمارے دلوں کو پلٹ دے
16:50ہمارے دلوں کو پھیر دے
16:52اپنی طاعت کی طرف
16:53اپنی فرما بردادی کی طرف
16:55تو قلبا یقلبو کا معنی ہوتا ہے
16:57پلٹنا
16:58قلب کو بھی قلب
16:59اس لیے کہتے ہیں
17:00کہ یہ ایک خیال میں نہیں رہتا
17:03کبھی کس جانب ہوتا ہے
17:04کبھی کس جانب
17:05آپ دیکھیں نا
17:06کہ کبھی
17:07کسی سے اچھی بات کرنے کا دل کرتا ہے
17:10کبھی کسی کے ساتھ
17:12اچھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا
17:14ایک لمحہ ہوتا ہے
17:15ہمیں ایک چیز بہت پسند آتی ہے
17:17دوسرا لمحہ ہوتا ہے
17:18ہمیں وہ چیز پسند نہیں آتی
17:19وہ کہتے ہیں
17:20دل کا معاملہ ہے
17:21تو دل کو دل
17:22قلب کو قلب
17:23اس لیے کہتے ہیں
17:23کہ یہ پلٹتا رہتا ہے
17:25تو یہ دعا کرنے چاہیے
17:26کہ مولا
17:26یہ جب بھی پلٹے
17:29تیری طاعت کی طرف
17:30تیری فرما برداری کی طرف پلٹے
17:32اس کے بعد ناظرین
17:34چلتے ہیں
17:34حروف کی جانب
17:35واو کا معنی ہے اور
17:37واو کا معنی ہے اور
17:39اچھا یہاں پر آپ دیکھیں
17:40کہ چھے اسما
17:41دو افعال
17:43اور ایک حرف ہے
17:44کل ملا کر
17:45نو کلمات ہیں
17:46نو کلمات میں
17:48ایک کلمہ ایسا ہے
17:49ذات
17:49جو کہ عام طور پر
17:51ہم اردو میں
17:52استعمال کرتے ہیں
17:53اب آئیے ناظرین
17:54حروف کو
17:56آپس میں ملا کر کلمہ
17:57کلمات کو
17:58آپس میں ملا کر
17:59جملہ کلام
18:00یا آیت
18:01کیسے بنا کرتے ہیں
18:03تو آئیے سماعت فرمائے
18:05مرحضہ فرمائے
18:06واؤ زبر وا
18:09تا حا زبر تح
18:11سین زبر سا
18:12باپ پش بو
18:14حامیم پش ہم
18:15و تحسبو ہم
18:18حمزہ یا زبر ای
18:19قاف علیو زبر قا
18:21ضا واؤ دو زبر زون
18:25ای قا زون
18:27و تحسبو ہم
18:29ای قا زون
18:31واؤ زبر وا
18:32حامیم پش ہم
18:33واغم
18:34را پش رو
18:36قاف واؤ پشکو
18:38دال واؤ دو پش دون
18:41رقود وہم رقودون
18:46و تحسبو ہم
18:48ای قازن
18:49وہم رقودون
18:52ای قازن میں
18:53ناظرین یہ ای قازن نہیں ہوگا
18:55ای
18:55اس کو یہ حرف لین ہے
18:57یا لین ہے تو ای ہوگا
18:59واؤ زبر وا
19:00نو پشنو
19:02قاف
19:03لام زبر قل
19:04لام زلی
19:05باپش بو
19:07حامیم پش ہم
19:08ونقلب ہم
19:11رقودون
19:12ونقلب ہم
19:14قاف کو یہاں پر پرو پڑنا ہے
19:16دو نکتوں والا قاف ہے
19:18دال علیو زبر دا
19:20تا لام زبر تل
19:21یا زبر یا
19:23میم یا زر می
19:24نون زر نی
19:25ذات الیمینی
19:28واؤ زبر وا
19:29دال علیو زبر دا
19:31تا شین زبر تش
19:32شین زر شی
19:34میم علیو زبر ما
19:35لام زل لی
19:37و ذات الشیمالی
19:40ذات الیمینی
19:42و ذات الشیمالی
19:45یہاں رکیں گے
19:46تو وقف کریں
19:47یعنی رکیں گے
19:48تو شیمال پڑیں گے
19:49و نقلب ہم
19:51ذات الیمینی
19:53و ذات الشیمال
19:55ناظرین و سامعین
19:57اب چلتے ہیں
19:58تلاوت کی جانے
19:59اور سب سے پہلے
20:00ہم تلاوت کریں گے
20:02ترتیل کے ساتھ
20:03تو آئیے
20:04سماعت فرمائیے
20:06اعوذ باللہ
20:11من الشیطان الرجی
20:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:24سابوهم ایقازا
20:36وهم رقود
20:40و نقلبوهم
20:45و نقلبوهم
20:51ذات الیمینی
20:55و ذات الشیمال
21:00ناظرین و سامعین
21:03یہ ہم نے
21:04ترتیل کے ساتھ
21:05تلاوت کی
21:05اور ترتیل کے ساتھ
21:07تلاوت یہ ہوتی ہے
21:08کہ جو
21:08یعنی اس کا مانع ہوتا ہے
21:10انتہائی
21:11ٹھیر کر پڑھنا
21:12قرآن کریم میں ہے
21:13ورط للقرآن
21:15ترتیلا
21:16قرآن کو انتہائی
21:17ٹھیر کر پڑھو
21:19تو ناظرین
21:20جس طرح ہم عام طور پر
21:21کہیں محفل وغیرہ ہو
21:22تو آغاز میں جو تلاوت ہوتی ہے
21:24یہ ترتیل کے ساتھ
21:25تلاوت کہلاتی ہے
21:27اور اسی طریقے سے
21:28اب ہم کریں گے
21:29حدر کے ساتھ
21:30حدر کہتے ہیں
21:31کہ قدر تیزی کے ساتھ پڑھنا
21:34لیکن اس طرح پڑھنا
21:35کہ تلفظ ہو
21:36یا مخارج ہو
21:38یا ادائی ہو
21:40وہ متاثر نہ ہو
21:41جس طرح ہم عام طور پر
21:42نماز تلاویر میں پڑھتے ہیں
21:44اور پھر اس کے علاوہ ناظرین
21:46پھر ایک پڑھنا ہوتا ہے
21:48تدویر کے ساتھ
21:50تدویر کے سے کہتے ہیں
21:52یہ ترتیل اور حدر کے
21:54درمیانی رفتار
21:55ترتیل
21:56تدویر جو ہے
21:58ترتیل اور حدر کی
21:59درمیانی رفتار کو
22:01کہا جاتا ہے
22:02جس طرح ہم عام طور پر
22:03نماز تلاویر میں
22:05سنتے ہیں
22:06یا پڑھتے ہیں
22:07ابھی ہم پڑھیں گے
22:09حدر کے ساتھ
22:10اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:32وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَوْذَهُمْ وَهُمْ رُقُودُونُ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ
22:48تلاوت مکمل ہوئی
22:53اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:57ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپٹیٹ ہوا
23:00اب آپ کو لیے چلتے ہیں
23:02سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:03تفہیم القرآن
23:05یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
23:08اور سب سے پہلے ناظرین
23:09ہم آپ کو ترجمے کی طرف لے کر چلتے ہیں
23:12اور ترجمے میں بھی ناظرین
23:13پہلے مرحلے میں ہم آپ کو
23:15آپ کے سامنے حرف بحرف
23:17لفظ بلفظ ترجمہ پیش کرتے ہیں
23:19پھر اس کے بعد
23:20آسان فہم ترجمہ
23:22پھر اس کے بعد ناظرین
23:24آسان ترین تفسیر آپ کی خدمت میں
23:26ارز کرتے ہیں
23:27وَا وَا وَا تَحْسَبُوا تُو سَمْجھے گا
23:31ہم انہیں
23:32اَيْقَازًا
23:34اَيْقَازًا جَاکتا ہوا
23:37وَا وَا یہاں پر ناظرین
23:38حالیہ ہے حلانکہ
23:40ہم وہ
23:42رقودم سو رہے ہیں
23:44وَا اور
23:46نُقَلِّبُوا
23:47ہم بدلتے ہیں
23:48ہم انہیں
23:50ذات الیمینی
23:51دہنی طرف
23:53وَا اور
23:54ذات الشمالی
23:56بائے طرف
23:57ناظرین و سامعین
23:58یہ حرف بحرف
23:59لفظ بلفظ ترجمہ
24:01اب آئیے چلتے ہیں
24:02آسان فہم
24:03با محاورہ ترجمہ کی جانے
24:05وَا تَحْسَبُهُمْ اَيْقَازًا
24:10وَهُلْ اُقُودُونُ
24:12وَا نُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ
24:16وَذَاتَ الشمالی
24:18اور اے مخاطب
24:21اگر تو انہیں دیکھے
24:23تو تو گمان کرے گا
24:25کہ وہ بیدار ہے
24:27حلانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں
24:29اور ہم خود ہی ان کی دائیں
24:31اور بائیں کروٹے بدلتے ہیں
24:34اور اے مخاطب
24:36اگر تو انہیں دیکھے
24:38تو تو گمان کرے گا
24:40کہ وہ بیدار ہے
24:41حلانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں
24:43اور ہم خود ہی ان کی دائیں
24:46اور بائیں کروٹے بدلتے ہیں
24:48ناظرین و سامعین
24:49یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
24:52انشاءاللہ ہم تفسیر کی جانب جائیں گے
24:53لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:55کہیں چاہیے گا
24:56ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:59مسامعین
25:00ویلکم بیک اور
25:02اس وقت ہم تفسیر آپ کی خدمت میں
25:05ارز کر رہے ہیں آیت نمبر نو سے لے کر
25:07بارہ تک جس میں ہم خاص طور پر
25:09جو واقعہ اصحاب کحف ہے
25:11وہ ہم آپ کی
25:13آپ کے سامنے بیان کر رہے تھے
25:15اب وہ ناظرین وہ جب
25:17نانبائی کے پاس گئے
25:19یعنی روٹی بیشنے والے کی کھانا بیشنے والے
25:21کے پاس کھانا خدیدہ
25:23اب جو وہ سکے دے رہے ہیں تو وہ
25:25دقیانوسی بادشاہ کے زمانے کے ہیں
25:26اور وہ تین سو سال
25:29کمری یعنی شمسی
25:31اعتبار سے اور
25:33تین سو نو سال ناظرین کمری اعتبار
25:35سے گزر چکے ہیں
25:37تین صدیوں سے زیادہ
25:39گزر چکے ہیں
25:40وہ سمجھا کہ ان کی ہاتھ
25:43کوئی خزانہ لگا ہے
25:44تو وہ حاکم وقت کے پاس لے گیا
25:47اب حاکم وقت نے کہا کہ جی تو
25:49کوئی خزانہ لگا ہے انہوں نے کہا کہ
25:51ایسی بات نہیں ہے پھر
25:53جب ان کو کچھ سمجھ نہیں آیا
25:55نہ ان کو سمجھا رہا ہے تو انہوں نے کہا
25:57کہ ہم آپ سے جو پوچھے تو آپ ہمیں بتائیں
25:59سچ سچ بتائیے گا
26:01کہا کہ دقیانوسی بادشاہ کا
26:03کیا حال ہے اور اس کے
26:05اس کا جو ظلم و ستم تھا کیا معاملہ ہے
26:07تو انہوں نے کہا دقیانوسی بادشاہ
26:09تو صدیوں پہلے گزرا ہے
26:11اس وقت تو موجود نہیں ہے انہوں نے کہا
26:13کہ ہم تو اس کے خوف سے نکلے تھے باہر
26:15اور آگے جا کر ہم غار میں سو گئے تھے
26:17اور سو کر ہم اٹھے ہیں
26:19تو اب ہم وہی
26:21سکہ لے کر آئے ہیں سکے لے کر آئے ہیں
26:23تاکہ ہم کھانے کے لیے
26:25جو یہ وہ کچھ خریدیں تو
26:27حاکم کو سمجھ نہیں آیا حاکم نے پوچھا
26:29تو انہوں نے کہا کہ بات یہ
26:31کہ مجھے یقین نہیں آ رہا
26:33تو انہوں نے کہا کہ
26:34اصحاب کاف نے جو ایک ساتھی تھے یملیخہ
26:37انہوں نے کہا کہ میرے ساتھی قریب کے پہاڑ میں
26:39ایک غار میں پناہ گزی ہیں
26:41چلو میں تمہیں ان سے ملاؤں
26:43حاکم اور شیر کے تمام عمائدین
26:45اور خلق کثیر
26:47ان کے ہمراہ سر غار پہنچے
26:49اور
26:50اصحاب کاف یملیخہ کے
26:53انتظار میں تھے بھوک محسوس ہو رہی تھی
26:55اور کثیر لوگوں کے
26:57آنے کی آواز اور کھٹکی کی
26:59آواز سن کرنا وہ سمجھے
27:01کہ یملیخہ پکڑے گئے
27:03اور دقیانوسی فوج ہماری تلاش میں
27:05آ رہی ہے اور اللہ کی
27:07حمد و شکر بجانے لگے
27:08اتنے میں اللہ کی حمد و سنا کرنے لگے
27:11تھوڑا سا خوف تاری ہوا نہ کہ وہ آ پہنچے
27:13اتنے میں یہ لوگ پہنچے تو
27:15یملیخہ نے تمام قصہ ان کو سنایا
27:17اور ان حضرات نے سمجھ لیا
27:20کہ ہم بحق میں الہی
27:21اتنا طویل زمانہ سوئے رہے
27:24اور اب اس لیے
27:25اٹھائے گئے ہیں کہ
27:26لوگوں کے لیے بعد موت زندہ کیے
27:29جانے کی دلیل اور نشانی ہو
27:31حاکم سر غار پہنچا
27:33اس نے تانبے کا صندوق دیکھا
27:35اس کو کھولا تختی برامد ہوئی
27:37اس تختی میں ان اصحاب کے اسما
27:39اور ان کے کتے تک کا نام لکھاوا تھا
27:41یہ بھی لکھا تھا کہ یہ جماعت
27:43اپنے دین کی حفاظت کے لیے
27:45دقیانوس کے ڈر سے اس غار میں پناہ گزی ہوئی
27:48اور دقیانوس نے
27:49خبر پا کر ایک دیوار سے
27:51انہیں غار میں بند کرنے کا حکم دیا
27:54ہم یہ حال اس لیے لکھتے ہیں
27:55کہ جب کبھی یہ غار کھلے
27:57تو لوگ حال پر متلے ہو
27:58یہ تختی پڑھ کر
28:01سب کو تعجب ہوا
28:02لوگ اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ بجا لائے
28:05اور اللہ تعالیٰ نے
28:07ایسی نشانی ظاہر فرما دی
28:08کہ جس سے موت کے بعد اٹھنے کا یقین حاصل ہوتا ہے
28:12حاکم نے
28:13اپنے بادشاہ بیدروس کو
28:15واقعی اطلاع دی
28:16وہ عمراء اور عمائدین کو لے کر حاضر ہوا
28:19سجدہ شکر بجا لائے
28:21کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی دعا قبول فرمائی
28:23اصحابِ کحف نے
28:25بادشاہ سے ملقات کی
28:26فرمایا کہ ہم تمہیں اللہ کے سپت کرتے ہیں
28:29اور یہ کہتے ہوئے
28:31سلام کرتے ہوئے
28:32پھر کہا کہ تیری اور تیرے ملک کی
28:37اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے
28:38اور جنوں انس کے شر سے بچائے
28:40بادشاہ کھڑا ہی تھا
28:42اور یہ حضرات اپنی خوابگاہ کی طرف
28:44واپس ہو کر
28:46مصروفِ خواب ہوئے
28:47اللہ تعالیٰ نے انہیں وفاد دی
28:49بادشاہ نے سال کے صندوق میں
28:51ان کے جسموں کو محفوظ کیا
28:53اور اللہ تعالیٰ نے
28:54روب سے ان کی حفاظت فرمائی
28:56کہ کسی کی مجال نہیں
28:58کہ وہاں پہنچ سکے
29:00بادشاہ نے سر غار مسجد بنانے کا حکم دیا
29:03اور ایک دن معین کیا
29:05کہ لوگ وہاں پر آ کر
29:07اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائیں
29:09اللہ تعالیٰ کی حمد و سنا کریں
29:12ناظرین و سامعین
29:13اس واقعے میں
29:14ہمارے لئے کچھ اسباق ہیں
29:16نمبر ایک یہ ہے
29:18کہ تین سو سال تک
29:20اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند تاریخی
29:23اللہ تعالیٰ نے ان پر نیند تاریخی
29:25اور تین سو سال کے بعد انہیں اٹھایا
29:27تو رب تعالیٰ یہاں بتانا چاہ رہا ہے
29:29کہ تمہیں مرنے کے بعد
29:30کیسے اٹھایا جائے گا
29:32ناظرین و سامعین
29:33قُلْ يُحْيِهَا الَّذِي أَنشَآَهَا أَوَّلَ مَرَّةَ
29:37تو جب انہوں نے ایک اعتراض کیا
29:40مشرقین نے
29:41کہ
29:41کون ہڈیوں کو دوبارہ
29:45جوڑے گا زندہ کرے گا
29:47ہم تو
29:48مردہ تو مر کر مٹی میں مل جاتا ہے
29:51پھر کہاں کیسے زندہ ہوگا
29:52تو اللہ رب العالمین فرماتا ہے
29:54کہ ان سے کہیے
29:55کہ
29:55يُحْيِهَا الَّذِي أَنشَآَهَا أَوَّلَ مَرَّةَ
29:59پہلے اٹھان کس نے دی تھی
30:00تو عام طور پر
30:02پہلی مرتبہ
30:03کوئی چیز بنانا مشکل ہوتی ہے
30:05دوسری مرتبہ تو
30:06مشکل ہوتی ہی نہیں ہے
30:07مشکل ہوتی ہی نہیں ہے
30:09تو اللہ رب العالمین کے لئے
30:10تو یہ بھی مشکل نہیں
30:11ہر چیز
30:12کن فرمایا فیہ کن ہو جائے
30:13تو فرمایا کہ
30:14جب پہلی مرتبہ
30:22زیناد اسی مرتبہ
30:23زندہ کرنا
30:24ہمارے لئے کیا مشکل ہے
30:25اور یہاں پر ناظر
30:26ایک تو یہ تھا
30:27اور وہ جو قوم
30:29مرنے کے بعد
30:30دوبارہ اٹھنے کا
30:31انکار کر رہی تھی
30:32تو انہیں بھی یقین ہو گیا
30:34اور وہ بھی
30:34صدق دل سے ایمان لائے
30:36دوسرا یہ ہے
30:37کہ آج یہ کہا جاتا ہے
30:39کہ جی
30:39سارے
30:41جو بھی مسلمان ہو چاہے
30:42کوئی بھی ہو مسلمان ہے
30:43چاہے وہ گناہگار ہے
30:45چاہے وہ نکوکار ہے
30:46مر کر اسے مٹی میں ملنا ہے
30:47قبر
30:48اس کی
30:48قبر کے مٹی
30:49اسے کھا جاتی ہے
30:50اور سائنس بھی
30:52یہ پروف کرتی ہے
30:53کہ
30:53اتنے اتنے عرصے کے بعد
30:55اس کا جسم
30:55بالکل تحلیل ہو جاتا ہے
30:57وہ مٹی کے ساتھ
30:57مل جاتا ہے
30:58اور وہ کہتے ہیں
30:59کہ نیک لوگ بھی
31:01مر کر مٹی میں مل جاتے ہیں
31:03تو ناظرین و سامعین
31:04یہ ہمیں بتایا جا رہا ہے
31:06کہ وہ تین سو سال تک
31:08تین سو سال تک غار میں رہے
31:10اور اللہ تبارک و تعالی نے
31:13ان کے جسموں کو
31:14کتنے حوادثات ہوئے ہوں گے
31:16کتنے توفان
31:18کتنی آندھیاں
31:19کتنے زلزلے آئے ہوں گے
31:20لیکن اللہ رب العالمین
31:21ان کے جسموں کو محفوظ رکھا
31:23اور بتا دیا
31:24کہ جو اللہ تعالی کے نیک بندے ہوتے ہیں
31:26جیسے انبیاء ہیں
31:28علیہ السلام
31:29پھر ان کے صدقے میں
31:31ناظرین جو امت کے نیک لوگ ہیں
31:33چاہے وہ صحابہ اکرام
31:35علیہ مردوان ہوں
31:36اہلِ بیتِ اتھار
31:37علیہ مردوان ہوں
31:38شہداء ہوں
31:38اللہ کے اولیاء ہوں
31:40اسی طریقے سے حافظ قرآن ہے
31:43عالمِ باعمل ہے
31:44تو ان کے
31:45جو ہے وہ
31:46اجساد کو جسم کو مٹی نہیں کھاتی
31:49اور رب العالمین
31:50قرآن میں یہ ثابت بھی فرما رہا ہے
31:52یہ ایک مثال نہیں ہے
31:53ایک مثال
31:53تیسرے پارے میں
31:55پہلے رکوع کے بعد
31:56اوکاللذی مرع علیہ قریتن
31:58وہاں پر
31:58حضرت عزیر علیہ السلام کا واقعہ بھی موجود ہے
32:01کہ وہ سو سال تک
32:03جو ہے وہ
32:04یعنی ان پر بھی موت تاری ہوئی
32:06سو سال کے بعد اٹھایا
32:07تو وہ بالکل جسم ان کا صحیح تھا
32:09وہ جو گدہ
32:11جو ان کا دراز گوشت تھا
32:12اس کی ہڈیاں گل سڑ چکے تھی
32:14دیکھتے دیکھتے وہ
32:15آپس میں جڑی گوش پوس چڑھا
32:17اور اس میں روپ پھونکی گئی
32:19اور وہ کھڑا ہو کر ہنہنانے لگا
32:21تو یہ معاملہ بھی ہے
32:22پھر اسی طریقے سے
32:23ان کے پاس کھانے پینے کا سامان تھا
32:25تو اس میں
32:26بدبو وغیرہ بھی
32:27کوئی اسمیل وغیرہ بھی پیدا نہیں ہوئی
32:29تو فرمایا نا
32:30کہ ہم نے بتایا آپ کو
32:31کہ سو سال کے بعد بھی
32:33اس میں خجبو
32:34یعنی تر و تازگی باقی دے سکتی ہے
32:36اس میں بدبو پیدا نہیں ہونے دی
32:38تو ناظرین یہ اللہ تعالیٰ
32:39اپنے کرم سے جس طرح چاہے
32:41وہ فرماتا ہے
32:42وہ کرتا ہے
32:43انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
32:44لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
32:45اور اس کے ساتھ ہی
32:46ہمارے اس پرگرام کا
32:46سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:48چلتے ہیں
32:48تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:50قرآن سب کے لیے
32:52یہ سیگمنٹ
32:52آپ کا سیگمنٹ ہے
32:53دنیا بر سے
32:54آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:55سکیند پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
32:56آپ کا تعلق پاکستان
32:57پاکستان سے بار
32:58دنیا کی کسی خطے
32:59کسی ملسے
33:00اٹھائی اپنے فون
33:01سٹائل کیجئے نمبرز کو
33:02جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
33:03دیکھتے ہیں ناظرین
33:05اس وقت لائن پر
33:05ہمارے ساتھ کون ہے
33:06السلام علیکم
33:08جی وعلیکم اسلام
33:09جی کہاں سے
33:10جی تانت لولا سے
33:11اعوذ باللہ من الشیطان
33:14روحجیم
33:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:18وَتَحْسَبُهُمْ
33:21اَيْقَوْضًا
33:22وَهُمْ رُقُودٌ
33:24وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ
33:27وَذَاتَ الشِّمَال
33:29اور اے مخاطب
33:30اگر تو انہیں دیکھے
33:31تو تو گمان کرے
33:32جا کہ وہ بیدار ہیں
33:33حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں
33:34اور ہم خود ہی
33:35ان کی دائیں اور بائیں
33:36کروٹیں بدلتے ہیں
33:37جزاک اللہ خید
33:38السلام علیکم
33:40السلام علیکم
33:44وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
33:45جی بیٹا سنائیے
33:46جی
33:47اعوذ باللہ
33:49شیطان الرجیم
33:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:55وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَوْرْمَعُمْ
34:00وَهُمْ رُقُودٌ
34:02وَتَحْسَبُهُمْ
34:02وَتَحْسَبُهُمْ
34:03ذَاتَ الْيَمِينِ
34:05وَذَاتَ الشِّمَالِ
34:08ترجمہ
34:08اور اے مخاطب
34:10اگر تو انہیں دیکھے
34:11تو تو گمان کرے گا
34:13کہ وہ بیدار ہیں
34:14حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں
34:16اور ہم خود ہی
34:17ان کی دائیں اور بائیں
34:18کروٹیں بدلتے ہیں
34:20جزاک اللہ خید
34:21السلام علیکم
34:23وَعَلَيْكُمْ
34:23السلام علیکم
34:24جی سنائیے
34:25اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:32وَتَحْسَبُهُمْ
34:34اَتَحْسَبُهُمْ
34:35نہیں یہ واو ہے
34:36وَتَحْسَبُهُمْ
34:37وَتَحْسَبُهُمْ
34:39اَحْسَبُهُمْ
34:39اَحْسَبُهُمْ
34:40وَهُمْ
34:41رَقُودُونْ
34:42وَنُقَلِّبُهُمْ
34:44ذَاتَ الْيَمِينِ
34:46ذَاتَ الْيَمِينِ
34:48وَذَاتَ الشِّمَالِ
34:50جزاک اللہ خید
34:52السلام علیکم
34:53وَالیکم
34:54سلام علیکم
34:55سلام علیکم
34:55جی سنائیے
34:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:59وَتَحْسَبُهُمْ
35:01وَأَحْسَبُهُمْ
35:03وَنُقَلِّبُهُمْ
35:08وَنُقَلِّبُهُمْ
35:10ذات الجمین
35:12وَذَات الشَّمَالِ
35:15جزاکاللہ خیر
35:17السلام علیکم
35:18السلام علیکم
35:22میری
35:28السلام علیکم
35:29السلام ورحمت اللہ
35:30جی کہاں سے
35:31جی سنائیے
35:34آرہی ہے سنائیے
35:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:46وَتَحْسَبُهُمْ
35:47اَيْقَاضًا
35:50وَهُمْ رُقُودٌ
35:51وَنُقَلِّبُهُمْ
35:53رُقُودٌ
35:55وَنُقَلِّبُهُمْ
35:57ذات الْيَمِينِ
35:59وَذَات الشَّمَالِ
36:01جزاکاللہ خیر
36:03السلام علیکم
36:04وَالیکم السلام ورحمت اللہ
36:06جی کہاں سے
36:06سنائیے
36:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:17وَتَحْسَبُهُمْ
36:19وَتَحْسَبُهُمْ
36:21سنائیے سنائیے
36:23مرحبہ میں لینڈ
36:23ڈیسنیٹ ہوئی ہے
36:24اور اس کے ساتھ ہی
36:25ہمارے اس پروگرام کا وقت
36:26اپنے اختتام کو پہنچا
36:28یہ پروگرام جیسے آپ
36:30روزانہ
36:30علاوہ ہفتے دوار کے
36:31سپہر چار بجے سے
36:33لائیو
36:34اور پاکستانی وقت مطابق
36:35صبح سات بجے سے
36:36ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:38فیڈبیک سے ضرور
36:39اگاہ کیجئے گا
36:39www.aryqtv.tv
36:43پر آپ ہمیں
36:44ناظرین جوئن کر سکتے ہیں
36:46ہمارا سوشل میڈیا
36:47اور اس میں خاص طور پر
36:49یوٹیوب پر آپ
36:50اس پروگرام کا
36:51کوئی بھی ای پی دیکھنا چاہیں
36:52تو آپ اس پروگرام کی
36:54نام کے ساتھ
36:55اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:56اس پروگرام سے مستفیز ہوں
36:57اور اوروں کو بھی
36:59ترغیب دیجئے
37:00زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:01کل سیم ٹائم
37:02آپ کی خدمت میں
37:03پھر حاضر ہوں گے
37:04اس وقت کے لیے
37:05آپ سے اجازت چاہیں گے
37:06پروگرام قرآن سنیے
37:08اور سنائیے کہ
37:09میں اس پان
37:10محمد سحیل رضا امجدی
37:12اور ایر و آئی کیو ٹی بی
37:13کی پوری ٹیم کو دیجئے
37:14اجازت
37:14اس دعا کے ساتھ
37:15کہ اللہ رب العالمین
37:16آپ کا
37:17ہم سب کا
37:18حامی و ناصر ہو
37:20السلام علیکم
37:21ورحمت اللہ
37:22وبرکاتہ
37:32اے قرآن کے مالک
37:43گزارش ہے تجھ سے
37:47میرے دل میں قرآن
37:51بسا میرے مولا
37:55مجھے بھی
37:58مدینہ
38:00بلا میرے
38:02مولا

Recommended