Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 37)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:36پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:40آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:43آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:46ناظرین و سامعین جب غزویں خندق ہوئی تھی نا
00:50تو اس کے بارے میں بیان ہے
00:53حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:57بیان کرتے ہیں
00:58کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:02تین دن
01:03منڈے
01:04ٹیوزٹے
01:05اور وینسٹے
01:07یعنی پیر منگل پد
01:09تین روز
01:10لگتار
01:11جہاں آج مسجد فتح ہے نا
01:14یعنی آپ
01:15وہ جو پہاڑ ہے
01:16جسے کہتے ہیں سلعہ پہاڑ
01:18وہ بڑا بڑا مشہور ہے مدینہ شریف میں
01:21تو ناظرین اس کے
01:23آپ دیکھیں تو اس پہاڑ پر
01:25تھوڑا سا اوپر چڑھیں گے
01:29تو آپ کو مسجد فتح نظر آئے گی
01:31ویسے وہاں پر
01:32کسی دور میں
01:33مسجد ابو بکر بھی تھی
01:35مسجد
01:36عمر بھی تھی
01:39مسجد سلمان فارسی بھی تھی
01:41مسجد فاطمہ بھی تھی
01:42دیگر مساجد بھی تھی
01:44لیکن اب وہ ختم کی گئی ہیں
01:46اب نشانات ہو سکتا ہے باقی ہوں
01:48لیکن مسجد فتح آج بھی موجود ہے
01:50یہ مسجد وہ تھی
01:52کہ جس میں لگاتار کنٹینیوسلی
01:55حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:58یہاں پر تین روز
02:00غزوہ خندق پر دعا فرمائی تھی
02:01غزوہ خندق تھا بڑا سخت مرحلہ تھا
02:03دعا فرمائی
02:04تو ناظرین
02:06بودھ کے روز
02:07دو نمازوں
02:08زہر اور عصر کے درمیان
02:11آپ کی دعا قبول ہوئی
02:12اور اللہ تبارک وطالعہ نے
02:14فتح و نصد عطا فرمائی
02:16اور آپ کے چہرہ انور پر
02:19خوشی کے آثار نمدار ہوئے
02:21صحابہ کہتے ہیں
02:22کہ جب نبی علیہ السلام
02:23خوشی کے آثار آپ کے چہرہ انور پر آتے ہیں
02:26تو خوبصورتی کا
02:28حسن جمال کا عالم ہی کچھ اور ہوتا
02:30اب سنیے
02:31حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ نے
02:34مزید فرماتے ہیں
02:35کہ مجھ پر جب بھی
02:37کوئی مشکل مرحلہ آتا
02:39یا کوئی مشکل آتی
02:40کوئی پریشانی آتی
02:42تکلیف آتی
02:42تو میں بدھ کے دن
02:44اسی وقت میں
02:45زہر اور اثر کے درمیان
02:47جا کر وہاں دعا کرتا
02:49جب بھی میں نے دعا کی ہے
02:52ہر بار
02:53ہر بار
02:54ہر مرتبہ
02:55میری دعا قبول ہوئی ہے
02:57اور میری وہ مشکل آسان ہوئی ہے
03:00تو جب بھی مدینہ شریف جائیں
03:02اور بدھ کا دن وہاں پر ملے
03:04تو ناظرین و سامعین
03:05زہر اور اثر کے درمیان
03:07مسجد فتح جہاں غزوہ خندق ہوئی تھی
03:10غزوہ خندق ہوا تھا
03:12تو وہاں جا کر
03:13آپ جو اپنے بارے میں دعا مانگیں گے
03:16تو انشاءاللہ
03:17اللہ تعالی وہ دعا قبول فرمائے گا
03:20اللہ تعالی
03:21جو یہاں پر ہیں
03:23اور وہاں نہیں جا پاتے
03:25تو ناظرین و سامعین
03:26وہ یہی پر رہ کر بھی
03:29بدھ کے دن زہر اور اثر کے درمیان
03:31ایک تصور کرتے ہوئے
03:34اپنے آپ کو تصور کرتے ہوئے
03:36وہاں پر موجود ہوں
03:37اور آپ دعا کریں
03:39تو انشاءاللہ
03:39اللہ تعالی اپنے حبیب کے صدقے میں
03:41آپ کی دعا قبول فرمائے گا
03:43چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
03:45ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:46وہ سورہ کحف
03:48اور آیت نمبر ہے
03:4937
03:50مکمل آیت کریمہ
03:53آج کے سبق میں شامل ہے
03:54فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:56باوضو ہو جائیں
03:57اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:58کلام اپاپ کو ساتھ رکھیں
04:00آج کا سبق نکالیں
04:01اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:02کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:03نوٹ ضرور فرمالی جی
04:05آپ کو لیے چلتے ہیں
04:06آج کے اس پرگرام کے
04:07فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:08لغت القرآن
04:10یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:11پہلا سیگمنٹ ہے
04:12اور آئیت آوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:14آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:29ناظرین یہاں رجولن پڑھیں گے
04:55وفقی صورت میں رجولہ دو زبر کی ترمین
04:57علف سے چینج ہو جائے گی
04:58تو رجولہ پڑھا جائے گا
04:59آخر میں علامت وقفی
05:01اندر تھاٹی سیمن لکھا ہوا ہے
05:02آیت نمبر تھاٹی سیمن
05:03یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:05کتنے کلمات ہیں
05:06آئیے دیکھتے ہیں
05:07قولہ ایک کلمہ
05:09لا دوسرا
05:10ہو تیسرا
05:12صاحب چوتھا
05:13واو پانچوا
05:15ہوا زمین ہے
05:16تو یہاں ہم شمار نہیں کریں گے
05:18یحاور چھٹا
05:20اکفرتا
05:22آ جو ہے وہ ساتوا
05:25کفرتا
05:26آٹھوا
05:26بینوا
05:28اللذی دسوا
05:29خلقہ گیاروا
05:30من باروا
05:32ترابن تیروا
05:33ثمہ چودوا
05:35نطفت پندروا
05:38سووا
05:39سولوا
05:40رجولہ ستروا
05:42کل یہاں پر
05:43ستر کلمات موجود ہیں
05:44ہر کلمہ کو
05:45الیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
05:47بغور بلائزہ فرمائے
05:48قالہ
05:50یہ اصل میں لی ہے
05:52ہو کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
05:54اس کو لا پڑا گیا
05:55لہو
05:56صاحب
05:58ہو
05:58صاحب
06:00ہو
06:00و
06:02ہوا
06:03و
06:04ہوا
06:04یحاویرو
06:06ہو
06:07یحاویرو
06:08ہو
06:09را پر پیش
06:10را کو پر کر کے پڑیں گے
06:11آہ کے اوپر
06:13الٹا پیش
06:13اوپر مد کی علامت
06:15مد منفصل ہے
06:15مد جائز بھی
06:16کھیتے ہیں
06:18منیمم اس کو
06:18تین سے چار حرکات کی مقدار
06:20کھینش کر پڑھنا چاہیے
06:22زیادہ سے زیادہ اس کو
06:23ناظرین پانچ سے چی حرکات کی مقدار
06:25کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
06:27ملا کر پڑھنے کی صورت میں
06:37باقی نیچے زیر ہیں
06:38سی اللہ کی علام کے ساتھ ملائیں گے
06:39درمیان میں سے
06:40علی فنی حمزہ کو
06:41عضف کیا جائے گا
06:43ملا کر پڑھیں گے
06:51من منن ساکین ہے
06:57اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے
06:58تو انہوں ساکین کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:00اخفہ کہتے ہیں
07:01ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
07:03تو را پر زبر ہے
07:04را کو پر کر کے پڑھیں گے
07:06باقی نیچے دو زیر کی تنمیین ہے
07:10اس کے بعد تا آرائے حرف اخفہ
07:12تو یہاں تنمیین کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:14تو را بیان ثم
07:17ثم من نتفتن
07:20من منن ساکین ہے
07:22اسے نتفتن کی نون کے ساتھ ملائیں گے
07:24اور نون کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
07:26یہاں یرمنون کا قائدہ اپلائے ہوگا
07:29من نتفتن
07:30تو ساکین ہے
07:31لیکن حرف قلقلہ ہے
07:32تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونے چاہیے
07:34نتفتن غلط
07:36نتفتن
07:37یہاں بھی تا کے نیچے دو زیر کی تنمیین
07:39اس کے بعد ثا حرف اخفہ ہے
07:41تو انہیں یہاں تنمیین کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:44نتفتن ثم
07:46سووہ علیدہ کا علیدہ
07:48ملا کر پڑھیں گے
07:49سووہ کا
07:50روح پر زبر ہیں
07:53روح کپر کر کے پڑھیں گے
07:54روح جولن
07:56یہاں دو زبر کی تنمیین ہے
07:58وقف میں علف سے چینج ہو جائے گی
08:00تو وقف کی صورت میں روح جولہ پڑھا جائے گا
08:02آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:03کلمات کی لغت اور گنامر کے اعتبار سے
08:05تحقیق اور ترجمہ کی جانب
08:07سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
08:10پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:11اسماع افعال حرف کون سے ہیں
08:12ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:13تحقیق اور ترجمہ بھی اس کریں گے
08:15قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:17کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:19اردو میں بھی اس کی جاتے ہیں
08:20ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:23قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ
08:42اَكَفَرْتَ
08:48بِالَّذِي
08:58خَلَقَكَ
09:02مِن تُرَابٍ
09:09ثُمَّ
09:20مِن
09:24نُطُفَتٍ
09:27ثُمَّ
09:32سَوَّاكَ
09:38رَجُلَة
09:49اراب لگاتے ہیں
09:53قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ
10:05اَكَفَرْتَ
10:08بِالَّذِي
10:10خَلَقَكَ
10:16مِن تُرَابٍ
10:20ثُمَّ
10:23مِن
10:25نُطُفَتٍ
10:27ثُمَّ
10:31سَوَّاكَ
10:33رَجُلَة
10:35ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہوا اور انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائے گا ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:46ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب اور اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ اسماں کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:54خوز امیر پہلا اسم ہے صاحب دوسرا اسم یہاں پر نمبر ایک آئے گا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا تیسرا اسم ہے الَّذِی
11:12یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا چوتھا ہے ترابن پانچھوہ ہے نتفتن اور یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا چھٹا ہے اور اجولہ تو چھے اسماں ہے
11:25نمبر ایک ہو زمیر اور کا زمیر ہو زمیر ہے ہوا ہے اور کا ہے
11:38ہوا ہوا اور کا زمیر ہے دوسرا اسم ہے صاحب
11:49تیسرا اسم ہے الَّذِی
12:02چوتھا اسم ہے ترابن
12:12پانچھوہ اسم ہے نتفتن
12:20اور چھٹا اسم ہے عراجولہ
12:33اب دیکھتے ہیں ناظرین افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں تو پہلا فیل ہے قَالَ
12:48دوسرا ہے يُحَاوِرُ
12:52تیسرا ہے قَفَرْتَ
12:56چوتھا ہے خَلَقَ
12:59پانچھوہ ہے سَوَّا
13:02تو کل پانچ افعال ہیں قَالَ
13:06نمبر دو يُحَاوِرُ
13:13اور نمبر تین قَفَرْتَ
13:20نمبر چار خَلَقَ
13:29نمبر پانچ سَوَّا
13:36اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:44حروف کون کون سے ہیں تو دیکھ لیتے ہیں
13:50تو پہلا حرف لی
13:53جیساً میں لی ہے اب آپ کو بتا چکے ہیں
13:56دوسرا ہے وَاو
13:57تیسرا ہے آ
14:00چوتھا بی
14:02پانچھوہ من
14:05یہاں پہ بھی نمبر پانچ آئے گا
14:08اور چھٹا ہے ثُم
14:11چھے حروفیں
14:14نمبر ایک لی
14:17نمبر دو وَاو
14:21نمبر تین
14:24عمضہ زبر آ
14:26نمبر چار بی
14:30نمبر پانچ من
14:35نمبر چھے ثُمہ
14:41چھے اسمہ پانچ افعال چھے اور پانچ گیارہ اور چھے کل ملاکت ناظرین سترہ کلمات ہوئے ہیں
14:55آجائی سب سے پہلے ناظرین اسمہ کی جانب
15:11تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں ناظرین کہ سب سے پہلے
15:14ہو ضمیر ہے
15:16ہو واحد مذکر غیب کی ضمیر ہے
15:19واحد مذکر غیب کی ضمیر متصل ہو
15:22تو ناظرین ہو کی شکل میں
15:24اور باز اوقات
15:25جو ہے وہ
15:27باز اوقات ناظرین ہی کی شکل میں ہوتی ہے
15:31اور جب ہم کہتے ہیں ہو تو پیش الٹا پیش
15:34جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھڑی زیر دونوں مرات ہو سکتے ہیں
15:37اور منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے ہوا ہو یہی
15:40اس کا معنی ہوتا ہے وہ اس اس
15:42کا واحد مذکر حاضر کی ضمیر
15:45واحد مذکر حاضر کی ضمیر متصل ہو
15:47تو کا منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوگی
15:50کا یا انتا اس کا معنی ہوگا
15:52تو آپ تجھے اپنے
15:54اور اس کے بعد ناظرین
15:56اگلا جو اسم ہے وہ ہے صاحب
15:58صاحب کہتے ہیں ساتھی کو
16:01اور جو کسی چیز کا اونر ہو
16:03اسے بھی صاحب کہا جاتا ہے
16:04ہم بھی احترام میں
16:05فلا صاحب فلا صاحب عام طور پر لوگ
16:08صاحب کہتے ہیں صاحب نہیں ہوتا صاحب ہوتا ہے
16:10تو صاحب مفرد ہے
16:12اور صاحب اور
16:14اصحاب صحابہ
16:16یہ اس کی جمعہ ہیں
16:18صاحب اصحاب صحابہ
16:21یہ تمام کی تمام اس کی جمعہ آتی ہیں
16:23اصحاب یہ بھی جمعہ آتی ہے اس کی
16:25تو ناظرین عام طور پر
16:27حضور نبی کریم علیہ السلام کے
16:29وہ ساتھی جنہوں نے ایمان کی حالت میں
16:32آقا علیہ السلام کو دیکھا
16:33ایمان کی حالت میں رخصت ہوئے
16:35تو ان کو بھی صحابی
16:37یا صحابہ یا اصحاب کہا جاتا ہے
16:39تو یہ صاحب بھی
16:41اور اصحاب بھی ہم اردو میں
16:43استعمال کرتے ہیں
16:44اصحاب
16:46صحابہ سحابہ
16:49یہ تمام کی تمام اردو میں
16:51استعمال کیے جاتے ہیں
16:52اس کے بعد اللہ دی
16:54اس میں موصول ہے اور واحد مذکر کے لیے
16:57اس کا معنی
16:58وہ جو
16:59اس کے بعد تراب
17:03تراب کہتے ہیں مٹی کو
17:04تراب کہتے ہیں مٹی کو
17:07اور پھر اس کے ساتھ ناظرین
17:08نطفہ
17:11نطفہ کہتے ہیں
17:12عام طور پر جو نطفہ ہوتا ہے ناظرین
17:15یہ پانی کی بون کو کہا جاتا ہے
17:18اور ظاہر ہے کہ انسانی
17:20جو پیدائش کے مختلف مراحل ہیں
17:22قرآن کریم نے اس کو کئی مقامات پر بیان فرمایا
17:25جیسے مثال کی طور پر آپ دیکھیں
17:27تو ستروں پارہ
17:29اور سورہ
17:31جو ہے وہ سورہ حج ہے
17:33اور اس میں اللہ رب العالمین فرماتا ہے
17:35کہ فَإِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ تُرَابٍ
17:37کہ ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا فرمایا
17:40فُمَّ مِنْ نُطفہ
17:41پھر پانی کی بون
17:42فُمَّ مِنْ عَلَقَة
17:44پھر خون کی پھٹک
17:45فُمَّ مِنْ مُدْغَة
17:47مُخَلَّقَة
17:48وَغَيْرِ مُخَلَّقَة
17:49پھر تمہیں ہم نے گوشت کا لور تھڑا
17:52نقشہ بناوا
17:53یا نقشہ نہ بناوا
17:54ہم نے تمہیں اس طرح مراحل سے گزارا ہے
17:57تو انسانی زندگی کے چار مراحل ہیں
17:59پیدائش کے چار مراحل ہیں
18:02تُراب
18:03یعنی مٹی
18:03نُطفہ
18:04پانی کی بون
18:05اور
18:06عَلَقَة
18:06خون کی پھٹک
18:08اور مُدْغَة
18:09گوشت کا لور تھڑا
18:10پھر اس کے بعد اس میں روپ ہوں کی جاتی ہے
18:12تو برحال ناظرین یہ
18:14نُطفہ عام طرح پر
18:15یہ اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
18:17اس کے بعد ہے رجولن
18:19رجولن کہتے ہیں آدمی کو
18:21رجال اس کی جمع ہے بہت سے آدمی
18:25چلتے ہیں افعال کے جانب
18:26قَالَ فِلِ مَازِ مَعْرُوف
18:27سیغہ وَاحِد مُذَكَرْغَائِب
18:29اس کا مانعہ ہے اس نے کہا
18:30اس کا مزدر ہے قَال
18:31قَال کا مانعہ ہے بات
18:33اور یہ عام طرح پر
18:34اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
18:36یہ اس کا مزدر ہے
18:41يُحَاوِرُ فِلِ مُذَارِ مَعْرُوف
18:44سیغہ وَاحِد مُذَكَرْغَائِب
18:46اس کا مانعہ ہے
18:47کہ وہ باتیں کر رہا تھا
18:49وہ باتیں کرتا ہے
18:51یا وہ باتیں کرے گا
18:52اور یہاں مانعہ ہوگا
18:53کہ وہ باتیں کر رہا تھا
18:54پیچھے سے اس کا کرینہ چلا آرہا ہے
18:56تو اس کا مانعہ ہوگا
18:56وہ باتیں کر رہا تھا
18:58قَالَ فِلِ مَازِ مَعْرُوف
19:01سیغہ وَاحِد مُذَكَرْغَائِب
19:02اور اس کا مانعہ ہے
19:04کہ تُو نے کفر کیا
19:06تو اَقَال فَالتا
19:07حمزہ استفان کا
19:08اس کے ساتھ داخل ہوا
19:09کیا تو کفر کرتا ہے
19:11اور اس کا مصدر ہے کفر
19:13جو کہ عام طور پر
19:14ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:16کفر
19:17اس کے بعد ہے خَالَقَ
19:20خَالَقَ فِلِ مَازِ مَعْرُوف
19:22سیغہ وَاحِد مُذَكَرْغَائِب
19:26اور اس کا مانعہ ہے
19:27اس نے پیدا کیا
19:28اس نے پیدا کیا
19:31ہم کہتے ہیں نا انسان کی خلقت
19:34یعنی پیدائش
19:35سیکھے نا
19:36خلقت یا خلقت بھی کہا جاتا ہے
19:38تو یہ عام طور پر
19:39ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:40لیکن برحال یہ اتنا زیادہ استعمال نہیں ہوتا
19:43سوہ
19:43فیلِ مَازِ مَعْرُوف
19:44سیغہ وَاحِد مُذَكَرْغَائِب
19:46اور اس کا مانعہ ہے
19:47اس نے پورا کر دیا
19:49اس نے پورا کر دیا
19:50یا اس نے برابر کیا
19:52ان میں سے کوئی مانعہ بھی کر سکتے ہیں
19:54چلتے ہیں حروف کی جانب
19:56علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
19:58اس کا مانعہ کے لیے لیے واسطے
19:59وَاو کا مانعہ اور
20:00حمزہ برعا
20:01اس کا مانعہ یہ ہے
20:02حرف استفاہ میں
20:02اس کا مانعہ ہے
20:03کیا
20:04بی سات مدد تعاون
20:06ایوز کے مانعہ میں ہوتا ہے
20:07یہاں پر سات کے مانعہ میں ہے
20:08من کا مانعہ ہے
20:09سے اور عام طور پر
20:11من وَاًن
20:11ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:13من وَاًن
20:16اس کے بعد ہے ثمہ
20:22اس کا مانعہ ہے پھر
20:23ناظرین و سامعین
20:25چھے اسمہ پانچ افعال
20:26اور چھے غروف
20:27کل ملاکہ سترہ کلمات ہو گئے
20:28سترہ کلمات میں کل پانچ کلمات
20:31ایسے ہیں
20:31جو عام طور پر
20:32اردو میں استعمال ہوتے ہیں
20:33وہ کون کون سے ہیں ناظرین
20:35سترہ دیکھ لیجئے
20:36نمبر ایک
20:37صاحب
20:37اصحاب
20:38اور صحابہ
20:39اور صحابہ
20:40نمبر دو
20:41نطفہ
20:41نمبر تین
20:42قولہ
20:42نمبر چار
20:43کفرتہ
20:44میں کفر
20:44نمبر پانچ
20:45من میں منوان
20:46آئیے
20:46غروف کو
20:47آپس میں ملا کر
20:48کلمہ
20:49کلمات کو
20:50آپس میں ملا کر
20:51جملہ کلام
20:52یا آیت
20:52کسے بنا کرتے ہیں
20:53تو آئیے
20:54مناظر فرمائیے
20:55قوفوالیزوبلقا
20:58لامزباللہ
20:59قولا لامزباللہ
21:00ها التا پیشو
21:01لہو
21:01صاد علیزوبر
21:02صاح ہا زرحی
21:03با پشبو
21:03ہا التا پیشو
21:04صاحبو ہو
21:05واو زبروا
21:06ہا پیشو
21:07واو زبروا
21:07واہو
21:08یا پیشو
21:08حالیزوبر
21:09حا وہزر وی
21:10رو پیشرو
21:11ہا التا پیشو
21:12واہو ویو حا بیروہو
21:13حمززوبر ااک
21:15حافزبرکا
21:15فراہزبر
21:16فرطہ
21:16زبرتہ

Recommended