Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 39)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30محترم ناظرین و سامعین ویورز اینڈ لسنرز
00:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:45پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:50آپ کا مذبان محمد سہیل رضا امچدی
00:54آپ کی خدمت میں حضرت ہے
00:56ناظرین و سامعین
00:58اللہ کے لئے کوئی کام کرنا
01:02اور اخلاص للہیت
01:05کسے کہتے ہیں
01:06حضرت معروف کرخی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
01:10کہتے ہیں
01:11کہ میں نے اخلاص للہیت
01:14ایک نائی سے سیکھا ہے
01:16جو آج کل ہم کہتے ہیں
01:18ہیر سیلون والے
01:19نائی کہتے ہیں
01:21اس سے سیکھا ہے
01:22تو کسی نے پوچھا کہ کیسے
01:24کہا کہ میں جب پڑھتا تھا
01:28اور جب مجھے چھوڑنے کے لئے
01:30میرے والد صاحب آئے
01:32تو کہا کہ بیٹا اب مدسے سے
01:34روز اس گھر نہیں آسکتے
01:35اب تم کچھ کر کے پڑھنا
01:38پھر اس کے بعد گھر آنا
01:40کہا کہ میں مدسے میں داخل ہو گیا
01:43اور
01:44قرآن شریف پڑھنے لگا
01:46حفظ کرنے لگا
01:47اور دیگر جو تعلیماتیں وہ حاصل کرنے لگا
01:51کہا کہ میرے بال جو ہے
01:52وہ بہت زیادہ بڑھ گئے تھے
01:54تو استاد جی نے کہا کہ بیٹا بال کٹوا کے
01:56بال کٹوا کے لاؤ
01:59ہیر کٹنگ کروا کے لاؤ
02:00کہا میرے پاس کوئی رقم نہیں
02:02کوئی پیسہ نہیں
02:03کچھ مال نہیں میں کیا کرتا
02:05بہرحال جب سختی ہوئی
02:07تو میں ایک نائی کے پاس گیا
02:10تو وہ کسی
02:11امیر آدمی کے بال کٹ رہا تھا
02:14امیر آدمی
02:15مینز کہ آپ سمجھ لیں
02:17سیٹھ صاحب چودری صاحب کچھ بھی کہہ لیں
02:19یعنی اپنے وقت کا امیر آدمی ہو
02:21تو کہا کہ وہ بال کٹوا رہا تھا
02:23تو میں کھڑا ہوا
02:25دیکھ رہا تھا
02:27تو نائی نے مجھ سے کہا کہ
02:28سفزادے کیا بات ہے کیوں کھڑے ہو
02:31کیا کام ہے
02:32تو کہا کہ میرے موز سے نکلا کہ
02:35اللہ کے لیے
02:36اللہ کے واسطے
02:37کیا آپ میرے بال کٹ سکتے ہیں
02:39کہا جیسے ہی
02:41اللہ کے واسطے
02:42سے میں نے کہا
02:45تو اس نے اپنا کام چھوڑ دیا
02:47اور
02:48اس امیر آدمی اس سے کہا کہ
02:51میں تیرے بال جو بقیہ بال ہے
02:53وہ بال میں کٹوں گا
02:55پہلے میں اس کے بال کٹوں گا
02:57اس نے کہا کہ
02:58بھائی کیا بات ہے
02:59میں تجھے پیسے دے رہا ہوں
03:02تو
03:03اس نائی نے روتے ہوئے کہا
03:05کہ میں تجھے تو نراز کر سکتا ہوں
03:07لیکن دیکھو اس نے
03:08اللہ کا واسطہ دیا ہے
03:10میں اللہ کو نراز نہیں کر سکتا
03:11تو جس کے واسطے کے لیے
03:14جس کے واسطے سے
03:15مجھے کام کہا گیا
03:16پہلے وہ کام کروں گا
03:18اس کے بعد تیرا کام کروں گا
03:20ناظرین وہ مالدار شخص تھا
03:22وہ ہٹ کر بیٹھ گیا
03:23اور اس شخص نے
03:25اس نائی نے
03:26بڑی محبتوں کے ساتھ
03:28حضرت معروف کرخی
03:30رحمت اللہ تعالیٰ کے
03:31بال کاٹے
03:32ہیر کٹنگ کی
03:33اور اس کے بعد کہا
03:35کہ بیٹا
03:36کچھ شکایت تو نہیں ہے
03:38تو
03:39کہتے ہیں میں بڑا خوش تھا
03:40میں نے کہا نہیں جی
03:41آپ نے تو بڑے اچھے طریقے سے
03:44بیٹا وعدہ کر کے
03:46آئندہ جب بھی آنا
03:47تو میرے پاس ہی آنا
03:49اور میری قیمت ادا کرنا
03:51تو حضرت معروف کرخی
03:53رحمت اللہ تعالیٰ نے فرمایا
03:55کہ میرے پاس تو
03:56بابا میں نے آپ کو پہلی ہی بتایا
03:57کہ مال نہیں ہے
03:59کوئی روپیہ پیسہ میرے پاس نہیں ہے
04:01میں کیا ادا کر سکتا ہوں
04:02ہاں
04:03جب کبھی میرے پاس آیا
04:04تو میں آپ کو یہ سارا کرزہ چکا دوں گا
04:07کہا نہیں بیٹا
04:08میری یہ قیمت نہیں ہے
04:10میرے کام کی قیمت یہ ہے
04:12کہ جب بھی آنا تو کہنا
04:13اللہ کے واسطے میں نے بال کاٹ دو
04:15ناظرین و سامعین
04:17یہ کہہ کر وہ نائی رونے لگا
04:19حضرت معروف کرخی
04:20رحمت اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
04:22کہ میں نے اخلاص للہیت ہوتی کیا ہے
04:24ہوتا کیا ہے
04:25یہ چیز کیا ہے
04:26کہا کہ میں نے ایک معمولی نائی سے
04:29اس کو سیکھا ہے
04:30اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی
04:31اخلاص للہیت اطاف فرمائے
04:34چلتے ہیں ناظرین
04:35آج کے سبق کی جانے
04:36ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:38وہ سورہ کحف
04:39آیت نمبر تھرٹین نائن ہے
04:41انتالیس سے مکمل آیت کریمہ
04:43آج کے سبق میں شامل ہے
04:45فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:47باوضو ہو جائیں
04:48اسکرین کے سامنے
04:49ناظرین آپ کو وجود ہیں
04:51کلم پاک کو ساتھ سامنے رکھیں
04:53آج کا سبق نکالیں
04:55اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:57کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہون
04:58اور ضرور فرمالی جی
04:59آپ کو لیے چلتے ہیں
05:00آج کے اس پرگرام کے
05:01فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:03لغت القرآن
05:04یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:05پہلا سیگمنٹ ہے
05:06آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:08آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:21ولولا اذ دخلت جنتك
05:27قلت ما شاء الله لا قوة
05:34إلا باللہ
05:36انترانی انا اقل من کمالا
05:42وولدا
05:44ایک مطلب ہے سیور پر لیتا ہے
05:46ولولا اذ دخلت جنتك
05:52قلت ما شاء
05:56اللہ لا قوة
05:59إلا باللہ
06:01انترانی انا اقل من کمالا
06:08وولدا
06:10اسے ما شاء الله پڑھیں گے
06:14اور وفقی صورت میں ما شاء الله پڑھیں گے
06:18لام الف لا ناظرین اس کا معنی نہیں
06:20تو یہاں رکنا جائز نہیں ہے
06:22باللہ ہی پڑھیں گے
06:23وفقی صورت میں باللہ پڑھیں گے
06:25جیم وفقی جائز کی شورٹ فارم میں
06:27جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
06:29والا دن پڑھیں گے وفقی صورت میں
06:32ولدا پڑھا جائے گا
06:33کیونکہ دو زبر کی تنمیین وفق میں
06:35الف سے چینج ہو جاتی ہے
06:37دیکھتے ہیں کتنے کلمات ہیں
06:39واؤ ایک کلمہ لولا دوسرا
06:42ایک تیسرا دخلتا چوتھا جنتا پانچوہ کا چھٹا
06:50کلتا ساتوہ ما آٹھوہ شاء نوہ اسم اللہ دسوہ لا گیاروہ قوت باروہ
06:57اللہ تیرون بی چودون ان پندرون ترو سولون اور اس کے بعد اقل سترون اور اس کے بعد ہے من اٹھارون مالن انیسون ولد بیسون
07:15کل یہاں پر بیس کلمات موجود ہیں
07:18ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں بغور ملحظہ فرمائیں
07:22وَلَوْ لَا وَلَوْ لَا
07:28لا پر آپ دیکھیں مد کی علامت ہے مد منفصل ہے مد جائز بھی کہتے ہیں
07:33منیمم اس کو تین سے چار حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھنا چاہیے زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے چھے حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
07:41وَلَوْ لَا اِذْ دَخَلْتَ
07:45جَنَّتَ عَلِدَةَ
07:47کا عَلِدَةَ مِلَا کر پڑھیں گے
07:49جَنَّتَكَ قُلْتَ
07:51مَا شَاءَ
07:54اللَّهُ
07:56ناظرین شاعة میں آپ دیکھیں
07:57الف مدہ اوپر مد کے علامت مد متصل ہے مد واجب بھی کہتے ہیں
08:01منیمم اس کو مد لازم بھی کہتے ہیں
08:03منیمم اس کو تین سے چار حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھنا لازمی ہے
08:07زیادہ سے زیادہ اس کو پانچ سے چھے حرکات کے مقدار کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
08:12مَا شَاءَ اللَّهُ
08:16یہاں پر آپ دیکھیں کہ شاعة میں حمزہ پر زبر
08:18اسے اسمِ اللہ کی حرف علام کے ساتھ ملائیں گے
08:21درمیان میں سے علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:24اسمِ اللہ کی حرف علام سے پہلے والے حرف حمزہ پر زبر ہے
08:27زبر یا پیش ہو تو اسمِ اللہ کی حرف علام کو پر پڑھتے ہیں
08:30زیر ہو تو بارک پڑھتے ہیں
08:31یہاں پر کر کے پڑھا جائے گا
08:33شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّتَ لَا قُوَّتَ إِلَّا بِاللَّهِ
08:42باقی نوچے زیر اسمِ اللہ کی حرف علام کے ساتھ ملائیں گے
08:45درمیان میں سے علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:51اسمِ اللہ کی حرف علام سے پہلے والے حرف پر باہے
08:53پہلے والے حرف باقی نوچے زیر ہیں
08:56تو اسمِ اللہ کی حرف علام کو بارک کر کے پڑھا جائے گا
08:59بِاللَّهِ
09:00یہاں رکیں گے تو بِاللَّهِ پڑھیں گے
09:03ان تیرونی
09:05ان میں نُن ساکن ہیں
09:09اور اس کے بعد تا حرفِ اخفہ ہے
09:11تو نُن ساکن کو یہاں پر اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
09:14یعنی ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
09:17ان تیرونی
09:18ترون میں روہ پر زبر ہیں روہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:22اَنَ اَقُلَّ مِنْكَ
09:25مِنْ مِنُنْ ساکن
09:27اس کے بعد کَا حرفِ اخفہ ہے
09:30تو نُن ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
09:31مَالًا وَالَدًا
09:35مَالًا مِلَام پر دو زبر کی ترمین
09:37اسے وَاو کے ساتھ ملا کر وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
09:40یہاں پر یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
09:43مَالًا وَالَدًا نہیں
09:45مَالًا وَالَدًا
09:48مَالًا وَالَدًا
09:50یہاں وقف فریں گے تو وَالَدًا پڑھیں گے
09:53آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور گنامر کے ادبار سے
09:56تحقیق و تجمع کی جانے
09:57سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:59ہم وہ لکھیں گے پھر جو کلمات ہیں
10:01اسماح افعال حرف کون سے
10:02ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:04تحقیق و تجمع بھی عرض کریں گے
10:06قرآن اور اردو کی حوالے سے
10:07کہ وہ کلمات جو عام طور پر
10:09اب قرآن میں پڑھتے ہیں
10:10اور اردو میں بھی یہ اس کی جاتے ہیں
10:12ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
10:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:16وَلَوْ لَا
10:19اِذْ دَخُلْتَ
10:23جَنَّتَكَ
10:29قُلْتَ
10:33مَا شَاءَ اللَّهِ
10:40اِنْ تَرَانِ
10:46ابلکی لا قُوَّتَ
10:48اِلَّا
10:55بِاللَّهِ
10:58اِنْ تَرَانِ
11:04اَنَا اَقُلَّ
11:08مِنْكَ
11:12مَا لَوْن
11:15وَوَلَدَ
11:19احراب لگاتے ہیں
11:27وَلَوْ لَا
11:29اِذْ دَخُلْتَ
11:31جَنَّتَكَ
11:33قُلْتَ
11:35مَا شَاءَ
11:37اللَّهُ
11:39لَا قُوَّتَ
11:40إِلَّا
11:41بِاللَّهِ
11:44اِنْ تَرَانِ
11:46تَرَانِ
11:47تَرَانِ رَيَّا ہے
11:48اِنْ تَرَانِ
11:53اَنَا
11:55اَقَلَّ
11:59مِنْكَ
12:01مَا لَوْ
12:03وَوَلَدَ
12:05ناظرین انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:07لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:08کہیں جائی گا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:11ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب
12:16اور یہاں پر آپ دیکھیں کہ سبق جو ہے آج کی آیتِ کریمہ آیت نمبر 39 ہم لکھ چکے ہیں
12:22اب سب سے پہلے ہم اسما کی طرف جائیں گے کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:27تو جنتہ پہلا اسم ہے
12:29کا دوسرا
12:31اسمِ اللہ تیسرا
12:34ماں جو ہے وہ بلکہ ماں تیسرا ہے
12:38اور اسمِ اللہ جو ہے وہ چوتھا ہے
12:42اس کو ذرا ہم ٹک کر لیتے ہیں
12:47تھوڑا سا یہ ہلکا ہو گیا ہے
12:50اسمِ اللہ تیسرا
12:52اسمِ اللہ چوتھا ہے
12:54قوتہ پانچوہ
12:56اسمِ اللہ چار میں گزر چکا ہے نمبر چار میں
13:02انا جو ہے وہ
13:04ناظرین یہاں پر نمبر دو آئے گا
13:06نی میں بھی اور انا میں بھی
13:08اقلہ نمبر چھے
13:12کاز امیر نمبر دو آئے گا
13:16مالہ نمبر ساتھ
13:18ولدہ نمبر آٹھ
13:20کل یہاں پر آٹھ اسما موجود ہیں
13:22نمبر ایک جنتہ
13:24نمبر دو کاز امیر اور انا
13:38کا اور انا
13:40اور اس کے بعد دوسرا اسم ہے
13:52آہ دوسرا اسم یہ ہوگی ہے
13:54تیسرا ہے ماں
13:56چوتھا ہے اسمِ اللہ
14:02پانچوہ ہے قوتہ
14:08قوتہ
14:10چھٹا ہے اقلہ
14:20ساتھ ماں ہے مالن
14:32آٹھ ماں ہے ولدہ
14:38کاز امیر نمبر آٹھ اسما ہوگئے
14:44اب ہم دیکھتے ہیں
14:46کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:48تو پہلا فعل ہے دخلتا
14:50دوسرا ہے قلتا
14:54تیسرا ہے شاعہ
14:56چوتھا ہے ترہا
14:58کل یہاں پر چار افعال ہیں
15:02کل یہاں پر چار افعال ہیں
15:06نمبر ایک دخلتا
15:12اور نمبر دو کلتا
15:22نمبر تین شاعہ
15:24نمبر چاترہ
15:30ناظرین و سامنین
15:36اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف
15:38کتنے ہیں کون کون سے ہیں
15:40تو پہلا حرف
15:42واو
15:44دوسرا ہے لولا
15:48تیسرا ہے
15:52عزد
15:54چوتھا ہے لا
15:56پانچوہ ہے
15:58اللہ
16:00چھٹا ہے بی
16:02ساتھا ہے ان
16:04اور آٹھا ہے من
16:08کل آٹھا حروف ہیں
16:12نمبر ایک
16:14واو
16:16نمبر دو لولا
16:26نمبر تین اذ
16:28نمبر چار لا
16:30نمبر پانچ
16:32نمبر چار لا
16:34نمبر پانچ
16:36اللہ
16:38نمبر چھے بی
16:40نمبر ساتھ ان
16:42نمبر چھے بی
16:46نمبر ساتھ ان
16:48بی
16:50نمبر ساتھ ان
16:52نمبر آٹھ من
16:54نمبر آٹھ من
16:56ناظرین آپ دیکھیں کہ آٹھ اسمات چار افعال آٹھ اور چار بارہ اور آٹھ حروف کل ملا کر بیس کلمات ہیں
17:12کلمات ہیں کل ملا کر بیس کلمات ہیں
17:16سب سے پہلے ناظرین چلتے ہیں اسما کی جانے پہلا اسم ہے جنت جنت کہتے ہیں باغ کو جنات باغات اس کی جمع آتی ہے جنت ایک باغ جنات بہت سے باغات اور جنت اس مقام کو کہتے ہیں عام طور پر جو کہلدر عبالعالمین نے اپنے فرما برداروں کے لیے بنائی ہے اس کی جمع بھی جنات آتی ہے
17:42لیکن یہاں پر جنت سے ناظرین دنیاوی باغ ہی مراد ہے یہاں پر وہ مقام نہیں بلکہ جنت سے دنیاوی باغ ہی مراد ہے اور یہ عام طور پر جنت جنت کے معنی میں جو عربالعالمین نے بنائی ہوئی ہے فرما برداروں کے لیے اس معنی میں جنت ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:58اس کے بعد ہے کا واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے واحد مذکر حاضر کی ضمیر متصل ہو تو کا کی شکل میں منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے کا یا انتا اس کا معنی ہوگا
18:08I would like to talk to you.
18:38We can't do it. We can't do it. We can't do it.
19:08We can't do it.
19:38We can't do it.
20:08We can't do it.
20:38We can't do it.
21:08We can't do it.
21:38We can't do it.
22:08We can't do it.
22:10We can't do it.
22:12We can't do it.
22:14We can't do it.
22:16We can't do it.
22:18We can't do it.
22:20We can't do it.
22:22We can't do it.
22:24We can't do it.
22:26We can't do it.
22:28We can't do it.
22:30We can't do it.
22:32We can't do it.
22:34We can't do it.
22:36We can't do it.
22:38We can't do it.
22:40We can't do it.
22:42We can't do it.
22:44We can't do it.
22:46We can't do it.
22:48We can't do it.
22:50We can't do it.
22:54We can't do it.
22:56. . . .
23:26. . . .
23:56. . . .
24:26. . . .
24:33. . .
25:03. . . . .
25:06اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
25:22جیسے نماز تراوی میں
25:23آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:25اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
25:50جس طرح فرض نمازوں میں
25:52آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:53وَلَوْ لَآئِذْ دَخَلْتَ جَرَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّتَ إِلَّا بِاللَّهِ
26:08اِلْتَرَنِي أَنَا أَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَوَلَدًا
26:17آمنت باللہ صدق اللہ العظيم
26:21تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
26:24یہ ہمارے سپرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
26:26آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
26:29تفہیم القرآن یہ ہمارے سپرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
26:33سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
26:34حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمے کی جانب
26:37وَا اور لَوْلَا کیُوْنَا اِذْ جَبْ دَخَلْتَا تُو دَاخِلْ هُوَا جَنَّتَ بَاغْ
26:43کا اپنے قُلْتَا تُو نے کہا
26:46مَا جُو شَاعَ چَاہِ اسمِ اللَّهِ اس سے مراد ذاتِ باری تعالی ہے
26:51لَا نَهِي قُوَّتَ تَاقَتْ إِلَّا مَگَرْ بِي سَاتھ
26:55اسمِ اللَّهِ اس سے مراد ذاتِ باری تعالی ہے
26:57اگر ترہ تو دیکھتا ہے
27:00نی مجھے انا مجھے
27:02اقلہ کم تر من سے کا اپنے
27:05مالن مال وَا اور ولدہ اولاد
27:08آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم
27:11با محاورہ ترجمے کی جانب
27:12وَلَوْلَا اِذْ دَخَلْتَ جَوْتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ
27:21اللَّهُ لَا قُوَّتَ إِلَّا بِاللَّهِ
27:27اِن تَرَلِئَنَا أَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَوَلَدًا
27:34اور ایسا کیوں نہ ہوا
27:37کہ جب تم باغ میں داخل ہوئے تھے
27:40تو کہتے جو اللہ نے چاہا
27:43وہ ہوا
27:44اور اللہ کی مدد کے بغیر
27:47کسی کی کوئی طاقت نہیں
27:49اگر تم یہ گمان کرتے ہو
27:52کہ میں مال اور اولاد کے لحاظ سے
27:55تم سے کم ہوں
27:57ناظرین ہم سامعین یہ آسان فہم
27:59با محاورہ ترجمہ
28:01اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
28:03اور تفسیر آپ جانتے ہیں
28:05کہ ناظرین ہم آپ کی خدمت میں
28:07آیت نمبر سینتیس سے لے کر
28:09اکتالیس تک یعنی تھرٹی سیون
28:11ٹو فوٹی ون کی
28:12ہم تفسیر تفسیر آپ کی خدمت میں
28:15ارز کر رہے ہیں
28:16یہاں پر ہم نے پہلے ہی بتایا تھا
28:19کہ ایک مسلمان آیت نمبر بتیس سے
28:21ٹھائٹی ٹو سے
28:22ایک مسلمان دو بندوں کا
28:26دو بندوں کی مثال بیان کی
28:28کہ ایک مسلمان تھا جو
28:29اللہ کا فرما بردار تھا
28:31دوسرا اللہ کا نافرمان تھا
28:33اور ایک کو
28:33اللہ تعالیٰ نے بڑے باغ وغیرہ دیئے
28:35پھر اس کی صفات بھی
28:36اللہ تعالیٰ نے بیان فرمائی
28:38اور دوسرا جو تھا وہ
28:40جو مسلمان تھا
28:41اللہ تعالیٰ کا نیک بندہ تھا
28:42مخلص تھا
28:43وہ تھوڑا سا اس سے
28:45مال وغیرہ میں کم تھا
28:47تو اب جو نافرمان تھا
28:50اس نے
28:50جو اس مسلمان کے سامنے
28:54جو اپنی بڑےیاں بیان کی
28:55فخر کیا
28:56تکبر کیا
28:57اور اپنے مال پر
29:00جو ہے وہ
29:00تکبر کرنے لگا
29:02تو اس کے جواب میں
29:03جو مسلمان تھا
29:05اس نے کیا جواب دیا ناظرین
29:07اسے بھی یہاں پر بیان کیا گیا
29:09کہ مسلمان نے کافر کو
29:11کیا جواب دیا
29:11مسلمان نے کافر سے کہا
29:13کہ
29:14کہ تم اس ذات کا انکار کر رہے ہو
29:17جس نے تم کو مٹی سے بنایا
29:19پھر نطفے سے
29:20پھر تمہیں مکمل مرد بنایا
29:22یعنی ایک طریقے سے
29:24اس کو
29:24اس کی اوقات یاد دلا دی
29:26کہ تیری اوقات کیا ہے
29:28تو آج اپنے باغ پر
29:29اپنے مال پر
29:31اور اپنے آوان پر
29:33یعنی جو تیرے مددگار ہیں
29:34ان پر
29:34اپنی اولاد پر
29:36تو اطراتا پھرتا ہے
29:38ذرا بتا کہ
29:39تجھے پیدا کس چیز سے
29:40پیدا کیا گیا
29:41تو تو ایک ناپاک
29:43جو ہے وہ
29:44نصفے سے پیدا کیا گیا ہے
29:46اور پھر
29:46مٹی سے پھر وہ
29:48نصفہ بنا
29:49اور پھر تجھے
29:49مکمل مرد
29:50اللہ رب العالمین نے بنایا
29:51تو بنانے والے کے سامنے
29:53اپنا غرور اور تکبر
29:55دکھا رہا ہے
29:55اپنے مال کا
29:56ہونا دکھا رہا ہے
29:57لیکن
29:58نہو اللہ ربی
30:00ولا اشرکو بی
30:00احدا
30:01لیکن وہ
30:02اللہ ہی میرا رب ہے
30:03اور میں اپنے رب کے ساتھ
30:05کسی کو شریک نہیں
30:06بناوں گا
30:06پھر اس کے بعد
30:07ناظرین فرمائیں
30:08کہ
30:09وَلَوْ لَا اِذْ دَخَلْتَ جَنَّةَكَ
30:11قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ
30:13إِلَّا بِاللَّهِ
30:14اِن تَرَوْنِي أَنَا أَقَلَّ مِنْكَ
30:16مَالًا وَوَلَدًا
30:17ایسا کیوں نہ ہوا
30:18کہ جب تم باغ میں داخل ہوئے تھے
30:20تو کہتے جو
30:21اللہ نے چاہا وہ ہوا
30:23اور اللہ کی مدد کے بغیر
30:24کسی کی کوئی طاقت نہیں
30:25اگر تم یہ گمان کرتے ہو
30:27کہ میں مال اور اولاد کے لحاظ سے
30:29تم سے کم تر ہوں
30:32اب یہاں پر ناظرین
30:33چونکہ یہاں پر
30:35اللہ رب العالمین نے
30:36ایک جملہ استعمال فرمایا
30:37مَاشَا اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
30:41اب اس میں
30:42لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
30:44الْعَلَيِّ الْعَظِيمِ
30:45یہ جملہ بھی آتا ہے
30:46جو احادیث کریمہ میں ہے
30:47اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:50نے اسے جنت کے خزانوں میں سے
30:53ایک خزانہ قرار دیا
30:54صحیح بخالی کی حدیث پاک ہے
30:56اور اسی طرح مکمل
30:57مَاشَا اللَّهُ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
31:00اس کے لئے بھی ناظرین
31:02کئی احادیث کریمہ موجود ہیں
31:03اور فرمایا کہ خاص طور پر
31:06جب بندہ کسی چیز کو دیکھے
31:08جو اسے اچھی لگے
31:09تو پھر اسے مَاشَا اللَّهُ
31:11وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
31:13یَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
31:14پڑھ لے
31:14تو اس چیز کو نقصان نہیں ہوگا
31:17یعنی وہ چیز نظر سے بچ جائے گی
31:20کیونکہ اگلی حدیث
31:22جس میں انیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ
31:24نے بیان کرتے ہیں
31:25کہ جس شخص نے کوئی چیز دیکھی
31:26اور وہ اس کو اچھی لگ جائے
31:28تو پھر اس نے کہا
31:29مَاشَا اللَّهُ
31:30لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
31:32تو اس کو نظر نہیں لگے گی
31:34تو ناظرین و سامعین
31:35یہ بھی حدیث پاک ہیں
31:36انہز بن مالک رضی اللہ تعالی
31:39انہو بیان کرتے ہیں
31:40شعب الایمان میں ہیں
31:41اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:43کہ اللہ تعالی نے بندے کو
31:45اس کے اہل یا مال یا دولت میں
31:47کوئی نعمت اس پر نام فرمائی
31:48تو اس نے کہا
31:49مَاشَا اللَّهُ
31:50لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
31:51تو وہ ان نعمتوں میں
31:52موت کے سوا کوئی آفت نہیں پائے گا
31:55نظرِ بد، نظر وغیرہ
31:57یہ ساری چیزیں ناظرین
31:58اس سے مَاشَا اللَّهُ
32:00لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
32:01یہ پڑھ لیں
32:02تو نظرِ بس سے
32:03ہر چیز سے وہ چیز
32:04اولاد ہو چاہے
32:05وہ سوالی ہو
32:06گھر ہو
32:07چاہے کوئی چیز بھی ہو
32:08وہ چیز نظرِ بس سے
32:10اللہ رب العالمین
32:11محفوظ و مامون فرما دیتا ہے
32:12انشاءاللہ مزید اس کریں گے
32:13لیکن آج کے لیے
32:14اتنا ہی کافی
32:15اور اس کے ساتھ ہی
32:16ہمارے اس پرگرام کا
32:17سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
32:18چلتے ہیں
32:19تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:20قرآن سب کے لیے
32:22یہ سیگمنٹ
32:22آپ کا سیگمنٹ ہے
32:23دنیا بھر سے
32:24آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:25سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
32:27آپ کا تعلق پاکستان
32:28پاکستان سے بار دنے کے
32:29کسی خطے کسی ملک سے ہو
32:30اٹھائیے اپنے فون
32:32سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:33جوائن کیجئے
32:33ہمارے اس پرگرام کو
32:34اور دیکھتے ہیں
32:35کہ اس وقت
32:36لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:38السلام علیکم
32:40جی کہاں سے
32:42سنائیے
32:44مستہ میں نے یہ پوچھنا تھا
32:46کہ یہ جو آیت پیو پر
32:47جنگ لکھا ہوئے
32:48اگر کوئی ملا کر پڑھنا چاہے
32:50تو ملا کر پڑھ سکتے ہیں
32:51پڑھ سکتے ہیں
32:52جی پڑھ سکتے ہیں
32:54وقف کرنا جائز ہے
32:55ٹھیک ہے
33:25کسی کی کوئی طاقت نہیں
33:27اگر تم یہ گمان کرتے ہو
33:28کہ میں مال اور علاقہ سے
33:30تم سے کام ہوں
33:30جزاکاللہ خیر
33:32السلام علیکم
33:33والیکم
33:34سلام علیکم
33:35سلام علیکم
33:35سلام علیکم
33:35جی سنائیے
33:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:40وَلَوْلَا اِذْ دَقَلْتَ جَنَّتَ تَقُلْتَ مَاشَاءَ اللَّهُ
33:50مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ
33:55وَا اِلَّا بِاللَّهُ لَا اِن تَرَانِ
33:58وَلَوْلَا
34:03جزاکاللہ خیر
34:08السلام علیکم
34:09سلام علیکم
34:13جمعہ مبارک
34:17чزاک اللہ
34:18آپ کو یہ بہت مبارک ہو
34:19جسے سنا nie
34:25اللہ
34:27اللہ
34:39اللہ
34:40ان تارانی ان تارانی انا عقل من کامانم وولدہ
34:48جزاکاللہ خیلی ناظرین مسامین جلتے ہیں
34:50انگلے قدر کی جانے والسلام علیکم
34:52والسلام
34:54جی
34:55کہاں سے
34:57انگتو جی اب رشتان دے برا سے
34:59جی بڑا سنائیے
35:00جی
35:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:09وَلَوْ لَا اِذَّخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
35:21اِن تَوَنِيَنَا أَقْلَّ مِنْكَ مَالًا وَوَلَدًا
35:27ترجمہ
35:28اور ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم باغ میں داخل ہوئے تھے
35:31تو کہتے جو اللہ نے چاہا وہ ہوا
35:34اور اللہ کی مدد کے بغیر کسی کی کوئی طاقت نہیں
35:38اگر تم یہ گمان کرتے ہو
35:40کہ میں مال اور اولاد کے لحاظ سے تم سے کم ہوں
35:43جزاک اللہ خیر ناظرین و سامعین
35:46اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پوغرام کا وقت
35:48اپنے اختتام کو پہنچا یہ پوغرام جس سے
35:51اب روزانہ علاوہ ہفتی ارتوار کے سپیر چار بجی سے لائف
35:55اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجی سے
35:57ریپٹے لکاس میں یہ پوغرام آپ دیکھا کرتے ہیں
36:00فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:02www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:07اور یوٹیوب پر آپ اس پوغرام کا کوئی بھی اپی دیکھنا چاہیں
36:10تو ناظرین اس پوغرام کے نام کے ساتھ
36:12اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:14اس پوغرام سے مستفیز ہوں
36:16اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
36:19زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:20اگلے پوغرام میں سیم ٹائم
36:22آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:25اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
36:26پروغرام قرآن سنیے اور سنائیے
36:29کہ میں اسپان محمد سحیل رضا امجدی
36:31اور اے ایر وی کو ٹی وی کی پوری ٹیم
36:33کو دیجئے اجازت اس دعا کے ساتھ
36:35کہدارو بالعالمین آپ کا
36:37ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended