- yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 37)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30ناظرین و سامعین ڈیر ویورز اینڈ لسنرز
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ میں ہوں آپ کا مصبان
00:43محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:48ناظرین و سامعین امام احمد بن حنبل رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
00:54ایک دفعہ مجھے عراق کے کسی گاؤں میں رات ہو گئی
00:59دعاؤں کی قبولیت کا جو راز ہے نا اس واقعے سے آپ سمجھ سکتے ہیں
01:05کہتے رات ہو گئی میں ایک مسجد میں گیا
01:08لیکن چوکیدار نے مجھے وہاں سے نکال دیا وہ مجھے پہچانتا نہیں تھا
01:14میں مسجد کے فرش پر سو گیا
01:16چوکیدار نے مجھے پاؤں سے پکڑا اور مسجد سے دور کر دیا
01:22ایک خدا طرح آدمی مجھے اپنی گھر لے گیا
01:26وہ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت ہر وقت استغفار پڑتا تھا
01:33صبح ہوئی تو میں نے اس شخص سے پوچھا
01:36کہ کیا آپ کو استغفار پڑھنے کا کوئی فائدہ ہوا ہے
01:40وہ آدمی بولا جی ہاں میری ہر دعا قبول ہوئی
01:45سوائے ایک دعا کے
01:47کہ میں اکثر یہ دعا کرتا ہوں
01:49کہ میری ملاقات امام احمد بن حنبل سے ہو جائے
01:53اب تک وہ دعا قبول نہیں ہوئی
01:56باقی ساری دعائیں میرے رب نے قبول فرمائی ہیں
02:01امام احمد بن حنبل رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
02:05اس سے فرماتے ہیں
02:07کہ میں ہی احمد بن حنبل ہوں
02:10تم دیکھو کہ مجھے کیسے مسجد سے گھسیٹ کر
02:14نکال کر تمہارے پاس لائے گیا ہے
02:18ناظرین و سامعین آپ دیکھیں کہ استغفار کتنی بڑی دعا ہے
02:23استغفار سے آپ یوں سمجھیں کہ گناہوں کی مغفرت بھی ہوتی ہے
02:29اور اللہ تبارک و تعالی رزق حلال میں ترقی بھی عطا فرماتا ہے
02:34کھیتی باڑی زراعت وغیرہ
02:37اس میں بھی اللہ رب العالمین کرم فرماتا ہے
02:39اضافہ فرماتا ہے
02:40اسی طریقے سے قوم اگر اجتماعی طور پر استغفار کرے
02:45تو آسمان سے اللہ کی رحمتیں بارشیں نازل ہوتی ہیں
02:49اور سب سے بڑھ کر استغفار
02:52استغفر اللہ ربی من کل ذنبی وعطوب علی
02:55یا استغفر اللہ الذی لا الہ الا هو الحی القیوم وعطوب علی
03:00یہ کسرت سے پڑھیں
03:02اللہ تعالی دعاوں کو قبول فرماتا ہے
03:04کیسے قبول فرماتا ہے
03:06امام احمد بن حنبل رحمت اللہ تعالی کا واقعہ
03:10یہ آپ کے سامنے ہیں ناظرین
03:12کہ جو شخص پڑھتا تھا اور کہتا تھا
03:14کہ میری ملاقات احمد بن حنبل سے ہو جائے
03:17ساری دعایں قبول ہوئیں
03:19اور یہ دعا کیسے قبول ہوئی
03:20کہ امام احمد بن حنبل فرماتے
03:22کہ مجھے مسجد سے نکال کر
03:24گھسیٹ کر اس کے پاس لے جایا گیا
03:27اللہ تعالی ہم سب کو
03:29کسرت سے استغفار کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
03:32استغفر اللہ ربی من کل ذنب
03:35اس کا مطلب یہ ہے کہ میں استغفار کرتا ہوں
03:38اللہ سے ہر گناہ سے واتوبو الی اور میں اس کی جانب رجوع کرتا ہوں
03:43استغفر اللہ الذی لا الہ الا هو الحی القیوم
03:48کہ میں استغفار کرتا ہوں اللہ سے
03:51وہ اللہ کے اس کے سوا کوئی معبود نہیں
03:54وہ حی ہے ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
03:57قیوم ہے ہمیشہ قائم رہنے والا ہے
04:00واتوبو الی اور میں اس کی طرف رجوع کرتا ہوں
04:03تو یہ دونوں استغفار کے جو کلمات ہیں ان میں سے جو پڑھنا چاہے پڑھیں
04:06قصر سے پڑھیں
04:08آپ دیکھیں کہ آپ کی زندگی کیا سے کیا ہو جائے گی
04:11چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:14ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ کحف
04:17اور سورہ کحف کی آیت نمبر ہے 38
04:21جو آج کے سبق میں ہم انشاءاللہ پڑھیں گے
04:25آیت نمبر 38 ہے
04:26ناظرین اور اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:30اور کوئی بھی اہم بات ہو اسے نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:33اور ناظرین آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:37لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:41اور آئیے مل کر تعوض تصمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:46اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:56لیکن هو اللہ ربی
05:02ولا اشرک بربی احدا
05:08اسے احدا پڑھیں گے
05:10وقف کی سورت میں احدا پڑھا جائے گا
05:13اور آخر میں آپ دیکھیں علامت وقف 38 لکھاوا ہے
05:17آیت نمبر 38 یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:20ناظرین کتنے کلمات ہیں
05:21ذرا دیکھئے
05:22لیکن نہ ایک کلمہ ہوا دوسرا
05:25اس میں اللہ تیسرا
05:27اور رب چوتھا
05:29یا پانچوا
05:31واؤ چھٹا
05:32لا ساتوا
05:33اشرکو آٹوا
05:35بی نوہ
05:37احدا دسوا
05:38کل یہاں پر دس کلمات موجود ہیں
05:41ہر کلمے کو علیدہ
05:43پھر ملا کر پڑھتے ہیں
05:44بخور ملائصہ فرمائے
05:46لیکن
05:48ہوا
05:50اللہ
05:52ناظرین و سامعین
05:54یہاں پر آپ دیکھیں
05:55لیکن نہ
05:56نہ
05:56یہاں پر علف مدہ ہے
05:58لیکن یہاں پر آپ دیکھیں
05:59علف مدہ کے اوپر
06:00علف کے اوپر گول سا نشان ہے
06:02گول سا نشان جہاں پر بھی ہو
06:04تو پھر علف مدہ کو عام طور پر
06:06ایک علف کی مگدار کھینج کر پڑھتے ہیں
06:08لیکن جہاں پر یہ گول نشان ہو
06:11علف کی مگدار کھینج کر نہیں پڑھیں گے
06:13بلکہ بغیر کھینچے پڑھیں گے
06:15لیکن
06:17ہوا
06:18اللہ
06:19ہوا میں واؤ پر زبر ہے
06:21اس میں اللہ کی حرف لام کے ساتھ ملائیں گے
06:23درمیان میں سے
06:24علف نہیں حمزہ کو حضف کیا جائے گا
06:26اس میں اللہ کی حرف لام سے پہلے والے حرف
06:28واؤ پر زبر ہے
06:29اس میں اللہ کی لام سے پہلے والے حرف پر زبر
06:32یا پیش ہو
06:33تو اس میں اللہ کی لام کو پر پڑھتے ہیں
06:35زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جاتا ہے
06:38here on parik here on parikar ke pardha jayega
06:40is liya ke wao par zhabar hai
06:42huwa allahu
06:44rab alida hai ya alida hai
06:46mila kar pardhengay
06:47rabbi wa la
06:50ushriku
06:52la meh abdekhye
06:54alif madda
06:55اور upar maddii alamit maddii manfasil
06:57maddii jayiz bhi kaitate hai
06:59اور minimum nazim is ko
07:00جohoho tien se čar harakad ki mقدar
07:03khench ka pardhna chahiye
07:04maximum is ko 5 se 6 harakad ki mقدar
07:07khench ka pardhsakte hai
07:08welle ushriku
07:11ushriku meh roa ki niče zhir hai
07:13roa ko barikar ke pardha jayega
07:15ushriku
07:17bhi alida rab alida ya alida
07:19isse hem pardhengay
07:20bhi roa bhi roa per zhabar hai
07:23roa ko pur karke pardhengay
07:24اور ba mushaddad hai
07:26isse jamao ke saht pardha jayega
07:27ya maddii manfasil hai
07:29minimum isse ko 3 se 4 harakad ki mقدar
07:32khench ka pardhna chahiye
07:33maximum isse ko 5 se 6 harakad ki mقدar
07:35khench ka pardhsakte hai
07:37bi roa bhi
07:39aahadan
07:41ya haa wakf verengay
07:42to aahada pardhengay
07:43nazirin wa samaayin
07:44chalte hai
07:45klimat ki
07:46logat irgi namar ke adbara se
07:47tahkik og tajimahe ki jalan
07:49sibse pahelye
07:50joh áaj ka sabak
07:51himu likhen gye
07:51pher usmeh joh klimat
07:53asmaa afal
07:54hroof kone se
07:54unki nishan dahi ki jayegi
07:56tahkik og tajimah
07:57bihyaas karengi
07:58quran or urdu
07:59ki hwale se
08:00ki woh klimat
08:01which is the most popular
08:02in the Quran.
08:03In the Quran,
08:04in the Quran,
08:05in the Quran,
08:06in the Quran,
08:07in the Quran,
08:08and in the Quran.
08:09But
08:31Rabi
08:38whala
08:41ushriku
08:52bi Rabby
09:01but
09:02Allah
09:09Amed
09:10Al sixth
09:10That is
09:14Amed
09:20The
09:25Allah
09:26One
09:28Men
09:29Sud
09:30If there is a number one, here is number one, here is number three,
09:37Yaz Amir number one, and the fourth one is one.
09:42So this is four, which are called number one,
09:47number one, and Yaz Amir number two,
09:54number one,
10:01number three,
10:04number four,
10:11number four,
10:22number three,
10:29number two,
10:32number one,
10:34number four,
10:39number one,
10:44number three,
10:47number one,
10:50Now we see how many groups are.
10:56First the word
10:57LAKIN
10:58And second the word
11:03WAO
11:03Third the word
11:06LA
11:06And fourth the word
11:09B
11:10Here are four groups.
11:14How many groups are.
11:15Number one
11:16LAKIN
11:17Number two
11:26Pela
11:29Pela
11:29LAKIN
11:31Number two
11:32VOW
11:33And number three
11:36LA
11:37And number four
11:43BA
11:44B
11:45Inshallah
11:47مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:48لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:50کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی
11:51مختصر سے بریک کے بعد
11:52Wellcome make
11:54ناظرین و سامعین
11:55چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
11:57اور یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں
12:00کہ اسماع افعال حروف
12:02ہم سب کے سب لکھ چکے ہیں
12:03اور
12:04اب
12:05سب سے پہلے
12:06ہم چلتے ہیں
12:07اسماع کی جانب
12:08اور
12:09اس کی تحقیق و تجمع
12:11انشاءاللہ
12:11آپ کی خدمت میں ارز کرتے ہیں
12:14پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
12:16وہ ہے
12:16ہوا
12:17پہلا اسم ہے
12:19ہوا
12:19ہوا جو ہے یہ
12:21ضمیر منفصل ہے
12:22واحد
12:23مذکر غائب کی
12:25ضمیر منفصل ہے
12:26واحد
12:27مذکر غائب کی ضمیر
12:28متصل ہو
12:29تو ہو
12:29یا ہی کی شیپ میں ہوتی ہے
12:31اور
12:32منفصل ہو
12:33تو ہوا کی طرح
12:33ہوا ہوتی ہے
12:34تو ہوا
12:35ہو یا ہی
12:35اس کا مناہ ہوگا
12:36وہ
12:37اس
12:37یا
12:38واحد
12:39متقلم کی ضمیر ہے
12:40ONE METAKLEM KI ZAMIER MUTTصل HOU
12:43TOO NAZEIN YAH KI SHAKLEM MENFصل HOU
12:46TOO ANAH KI SHAKLEM MAIN HOTI HI HE
12:48YAH YAH ANAH
12:49MY MAINMA HOGA
12:50MY MENA MERE
12:52MY MERE
12:54MY BAIN
12:54ESM ALAH
12:56ESM ALAH
12:57ELLA TALAH KAZATI NAM HAY
13:00ELLA TALAH KI ZAT KEY ALAWA
13:02KISY KAYLIA ESKA ITOAQ NAHY HO SUKTA
13:05O NAZEIN
13:06YYUN SEMUJD LAY KAYE MAKHLUK KHADA M Vide
13:09عبداللہ یا عمداللہ
13:11ہو سکتے ہیں
13:11اللہ کا بندہ اللہ کی بندی
13:13دوسرا کوئی یہ نام کسی کا نہیں ہو سکتا
13:17ٹھیک ہے نا
13:17آپ فرما دیجئے کہ وہ اللہ ایک
13:21یہ اسم جلالت ذاتی ہیں
13:23اور ناظرین علماء
13:25فرماتے ہیں صوفیہ کی یہ
13:26اسم آزم بھی ہے
13:29اور جس مقصد کے لیے
13:30اس کو پڑھا جائے اس کا ورد کیا جائے
13:32اللہ تعالیٰ اس مقصد کو پورا فرماتا ہے
13:35اور یہ عام طرح پر
13:36ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:38اس کے بعد ہے
13:41رب کہتے ہیں پرورش کرنے والا
13:44پالنے والا
13:45قرآن کریم میں کئی مقامات پر
13:47یہ کلمہ یہ لفظ استعمال ہوا ہے
13:50اچھا جب ہم کہتے ہیں
13:51پرورش کرنے والا پالنے والا
13:53تو پرورش کرنے والے تو بہت ہو سکتے ہیں
13:55والدین بھی ہیں گارڈینز بھی ہیں
13:57جو سرپرست ہوتے ہیں وہ بھی ہیں
13:59ٹھیک ہے نا پرانے زمانے میں جو آقا اور غلام کا تصور تھا
14:02تو ناظرین وہ آقا کو بھی رب کہا جاتا تھا
14:05تو یہ ساری جو
14:06اقسام ہم نے بیان کی ہیں
14:08یہ مجازن ہے
14:10مجازن
14:11از قبیل مجاز ہے
14:12یعنی مجازن ان کو
14:14صفت ربوبیت کے ساتھ متصف کیا جا سکتا ہے
14:17قرآن کریم نے خود بھی کیا ہے
14:18تو یہ کوئی شرک اس میں
14:20یہ والا معاملہ نہیں آتا
14:22قرآن کریم نے خود فرمایا
14:23کہ رب برحم ہما کما رب بیانی صغیرہ
14:26اولاد کو
14:27جب دعا کرنے کے لئے کہا گیا
14:29تو فرمایا کہ اس طریقے سے دعا کرو
14:31کہ اے میرے رب
14:32تو ان دونوں پر رحم فرما جس طریقے سے
14:35تو نے مجھ پر بشپن میں رحم فرمایا
14:37بلکہ
14:38تو ان دونوں پر رحم فرمایا
14:40والدین پر جس طریقے سے انہوں نے
14:42بشپن میں مجھے پالا کما رب بیانی صغیرہ
14:46تو رب تعالی نے خود
14:47والدین کو صفت ربوبیت کے ساتھ متصف کیا
14:50لیکن یہ سارا کا سارا مجازی ہے
14:52حقیقی رب
14:53فقط اللہ رب العالمین ہے
14:55اس کے سوا کوئی بھی نہیں ہے
14:57اور یہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:00ہم کہتے ہیں رب یا رب میری حاجات کو پورا فرما
15:03میری تمنہ پوری فرما
15:05ہم عام طور پر یہ دعا بھی کرتے ہیں
15:06کر رب بھی چاہیے
15:07اس کے بعد احادہ
15:11احادہ کسے کہا جاتا ہے
15:13احادہ کا معنی ہوتا ہے کوئی ایک
15:14احادہ کا معنی ہوتا ہے کوئی ایک
15:16اور صرف ایک بھی اس کا معنی کیا جاتا ہے
15:19اس کے بعد چلتے ہیں ناظرین
15:21افعال کی جانے
15:21تو افعال میں ایک ہی فعل ہے
15:24اشرکو
15:24اشرکو فعل مزار معروف
15:27سیغہ واحد متقلم
15:30اس کا معنی ہے
15:32کہ میں شرک کرتا ہوں
15:34یا میں شرک کروں گا
15:36کیونکہ مزارے میں دو معنی ہوتے ہیں
15:38حال کا اور مستقبل کا
15:41جب ناظرین
15:42کسی جملے میں استعمال ہوتا ہے
15:44تو ایک معنی متعین ہوتا ہے
15:46اشرکو میں شرک کرتا ہوں
15:48یا میں شرک کروں گا
15:48اور یہ معنی ہوگا
15:50لا آرہا ہے
15:51تو لا فعل مزارے پر داخل ہوتا ہے
15:53اور داخل ہو کر نفی کا معنی دیتا ہے
15:55I can not tell that
15:57I
15:59would absolutely hate that
16:04it is coincidental
16:07I stand
16:09for this
16:12If you
16:14is called
16:15like
16:18like
16:20like
16:22like
16:22।
16:52ڈسات کے معنی میں ہے بی ربی میرے رب کے ساتھ میرے رب کے ساتھ
16:57ناظرین و سامعین یہاں پر آپ دیکھیں کہ اسما افعال حروف چار اسما ایک فیل اور چار حروف ہے تو کل ملا کر نو کلمات ہیں
17:05کل ملا کر نو کلمات ہیں تو ان نو کلمات میں کل کتنے کلمات ایسے ہیں
17:12کہ جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:14تو یہاں پر کل تین کلمات ہیں جو اردو میں استعمال کی جاتے ہیں
17:18ort mean by the way
17:21and by allah
17:23here also may use
17:24rob
17:25there also may use
17:27but
17:30but
17:40but
17:44LAM KHADA ZABALLAH KAAF NUN ZHER KIN NUN ALF ZBARNA LAKIN NHA HAPISH HU WAU LAM ZBARWAL LAM KHADA ZABALLAH HAPISH HU HUWALLAHU LAKIN NHA HUWALLAHU
18:04ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ یہاں پر LAKIN NHA میں ALF مدد ضرور ہے لیکن اوپر آپ دیکھیں کہ گول نشان بناوا ہے چھوٹا سا تو جہاں بھی گول نشان ہو تو وہاں پر اسے کھینچ کر نہیں پڑتے بغیر کھینچے پڑتے ہیں
18:15LAKIN NHA HUWALLAHU RABBA ZABALLAHU YAZIRBI RABBI LAKIN NHA HUWALLAHU RABBI
18:26LAKIN NHA MIS IMAhim NHA UNA KASHAVA HUA UZA VARWA LA México YAZIRBI LAM ALF ZABALLAHU MARI LA io Haz rimelizo
18:39LAM ALF ZABALLAHU YAHA HAWAGHAM tą کے علامت ہے MINIMUM اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینچ کر پڑنا چاہئے MBl Setting
18:43MAMM اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینچ کر پڑ سکتے ہیں
18:48ुش ڈی کو بی بازر بی روا بازبر روا بیازر بی بی روا بی روا پر زبر روا کو پر کر کے پڑھیں گے
18:58بامشدد جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
19:00یامدہ کے اوپر مت کے علامت اسے بھی منیمم تین سے چار حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھنا چاہیے
19:07میگزیم اممس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
19:10بی روا بی حمدہ زبر آ حا زبر حا دال دو زبر دن آ حا دن
19:16یہاں پر وفف کریں گے تو آ حدہ پڑھیں گے
19:18اس لیے کہ دو زبر کی تنمیر وفف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
19:22بی روا بی آ حدہ
19:25آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
19:27سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
19:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:53اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:20لَكِنَّ هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِرَبِّي أَحَدَا
20:32اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:38لَكِنَّ هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكُ بِرَبِّي أَحَدَا
20:50آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
20:54تلاوت مکمل ہوئی ہے اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:01آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:03تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
21:07حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
21:11لَا مْخَرَزَبَ اللَّهُ قَافْنُونْ ذِرْكِنْ بلکہ لَاكِنَّ اس کا معنی ہے لیکن
21:18لَاكِنَّ لَاكِنَّ لَيْكِنْ
21:21ہوا وہ اسم اللہ یہ اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام ہے
21:26رَبِّي رَبْ یا میرَا وَا اور لَا اُشْرِكُ میں شریک نہیں ٹھیراتا
21:34یا میں شریک نہیں لاتا یا میں شریک نہیں کرتا
21:37تینوں معنی ہو سکتے ہیں
21:39بی ساتھ رب بی رب یا اپنے
21:42احدہ کسی ایک کو
21:44ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف
21:47لفظ بلفظ ترجمہ
21:48اب آئیے چلتے ہیں آسان فہم
21:50با محاورہ ترجمے کی جانب
21:53لَاكِنَّ هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلَا اُشْرِكُ بِرَبِّي اَحَدَا
22:04لیکن وہ اللہ ہی میرا رب ہے
22:07اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناوں گا
22:13لیکن وہ اللہ ہی میرا رب ہے
22:16اور میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناوں گا
22:21ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ انشاءاللہ مزید پوغیرم کو آگے بڑھاتے ہیں
22:26لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:28تو ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:30ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پوغیرم کی جانب
22:35اور اب ہم انشاءاللہ تفسیر آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
22:39تفسیر ناظرین اس سے پہلے ہم ارس کر رہے تھے
22:42آیت نمبر سینٹیس سے لے کر
22:44جو ہے وہ ہم نے تفسیر شروع کی تھی
22:47آیت نمبر تھاری سیون
22:48آیت نمبر تھاری سیون میں
22:50اللہ رب العالمین نے کیا فرمایا تھا
22:52آیت نمبر تھاری سیون میں فرمایا
22:54قلت الجنتینی
22:56بلکہ آیت نمبر تھاری سیون میں
22:58یہ فرمایا تھا کہ
22:59وَقَالَ لَهُ سَوْحِبُهُ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ
23:04اَقَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِن تُرَابٍ
23:07فُمَّ مِن نُطْفَتٍ فُمَّ سَوَّكَ رَجُولَ
23:10اس کے ساتھی نے
23:12اس کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا
23:14کیا تم اس ذات کا انکار کر رہے ہو
23:17کہ جس نے تم کو مٹی سے بنایا
23:19پھر نُطْفے سے
23:20پھر تمہیں مکمل مرد بنایا
23:23تم اس کا انکار کر رہے ہو
23:25ناظرین و السامعین
23:26یہ معاملہ یہ تھا
23:27کہ آیت نمبر تھاری ٹو سے
23:29اللہ تبارک و تعالی نے
23:31دو بندوں کی مثال دی
23:33کہ جن میں سے ایک کو دو
23:35انگوروں کے عظیم باغ دیئے تھے
23:38اور پھر جو ہے وہ
23:39جن کے چاروں طرف فرمایا
23:41کہ خجور کی درختوں کی
23:44ہم نے بار لگا دی تھی
23:45الحمدللہ
23:49اور ان دونوں کے درمیان فرمایا
23:50کہ ہم نے کھیت پیدا کر دیئے تھے
23:52دونوں باغ خوب پھل لائے
23:54اور پیداوار میں کوئی کمی نہیں کی
23:57اور ہم نے ان کے درمیان
23:58دریا کو روا کر دیا
23:59اچھا اب فرمایا
24:01کہ جس کے پاس پھل تھے
24:02اس نے اپنے ساتھی سے کہا
24:03بحث کرتے میں کہا
24:04میں تم سے زیادہ مالدار ہوں
24:07اور میرے پاس بہت آدمی ہیں
24:08وہ اپنی جان پر ظلم کرتا ہوا
24:10باغ میں داخل ہوا
24:11اور کہنے لگا
24:12کہ مجھے یہ خطرہ نہیں
24:13کہ یہ باغ کبھی برباد بھی ہوگا
24:16اور نہ مجھے اس پر یقین ہے
24:17کہ کبھی قیامت قائم ہوگی
24:19اگر میں اپنے رب کی طرف
24:20اگر میں لوٹایا بھی گیا
24:22تو میں لوٹنے کی جگہ
24:23اس سے بھی بہتر مال حاصل کروں گا
24:26اب اس کے ساتھی کا یہ جواب ہے
24:28جس کا پہلا حصہ یہ ہے
24:29کہ اس کے ساتھی نے جواب دیتے ہوئے کہا
24:31کہ کیا تم اس ذات کا انکار کر رہے ہو
24:34جس نے تم کو مٹی سے بنایا
24:40بنتا نہیں ہے
24:41تمہارا اس طرح کہنا بنتا نہیں ہے
24:43کہ جو تمہیں پیدا کرے
24:45اور بے جان
24:46آپ دیکھیں نا کہ انسانی جو
24:48پیدائش کے مراحلیں کتنے عجیب و غریب ہیں
24:51کہ سب سے پہلے نطفہ ہے
24:53نطفہ ٹھہرایا جاتا ہے
24:55یعنی پانی کی ایک ناپاک بوند ہے
24:57اس سے پہلے مٹی کا معاملہ ہے
25:00تو پانی کی ایک ناپاک بوند ہے
25:03جسے نطفہ کہا گیا
25:04پھر اس کے بعد فرمایا کہ
25:05پھر ہم اسے
25:07علاقہ بناتے ہیں
25:09خون کی پھٹک بناتے ہیں
25:10پھر اس کے بعد مدغہ بناتے ہیں
25:12گوش کل دو تھوڑا بناتے ہیں
25:14پھر اس کے بعد ناظرین
25:15حدیث پاک میں کے
25:16ایک سو بیس دن میں
25:17یہ پروسس مکمل ہوتا ہے
25:19پھر اس میں
25:19جو ہے وہ
25:20روپ ہوں گی جاتی ہے
25:22اور یہاں تک کہ
25:23پیدا ہونے سے لے کر
25:24مرنے تک کیا معاملات ہوں گے
25:26وہ سارے اس میں لکھ دی جاتے ہیں
25:28تو فرمائیں کہ
25:29جو تمہیں پیدا کرنے والا ہے
25:31بے جان نطفے سے
25:33تو تم اس کا انکار کر رہے ہو
25:34اور اس کی بارگاہ میں
25:36اس کی علوہیت سے پیچھے ہٹ رہے ہو
25:39تو فرمائیں کہ
25:40اس ہی نے تجھے
25:41مٹی سے پیدا کیا
25:43پھر اسے نطفہ بنایا
25:43پھر تجھے مکمل مرد بنایا
25:45لیکن نہ ہو اللہ ربی
25:47ولا اشکو بربی احدا
25:49اور فرمائیں کہ
25:51لیکن وہ
25:52اللہ ہی میرا رب ہے
25:53اور میں اپنے رب کے ساتھ
25:55کسی کو شریک نہیں بناوں گا
25:57اب ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
25:59کہ کافر کا اپنے مال پر فخر کرنا
26:03مسلمان کو حقیر جاننا
26:05پھر مسلمان کا کافر کو جواب دینا
26:08اور جواب ایسا دینا
26:09کہ جس کا اس کے پاس کوئی جواب نہ ہونا
26:13پھر اس کے بعد ناظرین
26:14یہاں پر چلتے چلتے یہ بھی ہے
26:15کہ لا حول ولا قوت الا باللہ کا معنی
26:19اور اس کے مطالق احادیث سے
26:21وہ بھی ہم نے آپ کی خدمت میں عرض کی
26:22کہ لا حول ولا قوت الا باللہ
26:25لا لئے رعظیم
26:26اس کے بارے میں فرمائے
26:27کہ یہ کلمہ جنت کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
26:31یا فرمائے میں تم کو
26:32جنت کے خزانوں میں سے خزانے کی رہنمائی نہ کروں
26:35وہ خزانہ کیا ہے
26:36یہ کلمہ ہے
26:37لا حول ولا قوت الا باللہ
26:39علیہ العظیم
26:40اس کا معنی یہ ہے
26:41کہ اللہ تعالیٰ کے بچانے کے بغیر
26:42بندے کا گناہوں سے پھرنا ممکن نہیں ہے
26:45اور اللہ تعالیٰ کی توفیق کے بغیر
26:47بندے کو نیکی کی طاقت ملنا ممکن نہیں ہے
26:50علامہ نووی علیہ رحمہ فرماتے ہیں
26:52کہ اس کلمہ کا معنی یہ ہے
26:57and this means that the person who
27:00is not an asset to our own
27:01and it has a lot of power
27:04and that the person who's doing
27:04and has a product
27:05was not
27:08to keep it
27:10and they will take it
27:13to turn it
27:14and Allah
27:15here is another
27:17this person has
27:18gone
27:19in the name of Allah
27:22that Allah
27:23has
27:24اللہ پر توکل کیا پھر اس کے بعد
27:26لا حول ولا قوت الا باللہ
27:28کہا تو وہ فرمایا کہ تمہارے
27:30لئے یہ نام کفایت کیا گیا
27:32تم کو محفوظ کیا گیا
27:34اور تم سے شیطان کو دور
27:36کر دیا گیا ماشاءاللہ
27:38ولا قوت الا باللہ اس کے
27:40مطالق بھی حدیث ہے حضرت انیس بن مالک
27:42کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
27:44نے فرمایا کہ جس شخص نے کسی چیز کو دیکھا
27:46اور وہ اس کو اپنے لئے
27:48یا کسی اور کے لئے اچھی لگی
27:50اور اس نے کہا ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ
27:53تو اس کو نقصان نہیں ہوگا
27:55اس لئے بڑے کہتے ہیں جب کوئی چیز دیکھو
27:57تمہیں اچھا لگ جائے
27:58تو تم پھر یہ نکال بہت اچھی چیز ہے
28:01بڑی خوبصورت ہے
28:02دیکھتے رہو دیکھو صحیح لیکن
28:04ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ
28:08یہ ضرور کہہ دو
28:09اگر یہ کہہ دو گے
28:10تو اس چیز کو تمہاری نظر نہیں لگے گی
28:13جس شخص نے کسی چیز کو دیکھا
28:15وہ اس کو اچھی لگی
28:15اسے چاہیے کہ ماشاءاللہ لا قوت الا باللہ کا ہے
28:18فرمایا کہ وہ چیز انشاءاللہ محفوظ رہے گی
28:22اس سے نظر نہیں لگے گی
28:24ماشاءاللہ ولا قوت الا باللہ
28:26اس کا معنی کیا ہے
28:27ناظرین اس کا معنی
28:29جو ہے وہ یہ ہے
28:30کہ ماشاءاللہ
28:33یعنی ماشاءاللہ
28:34کہ جو اللہ چاہے
28:36ولا قوت الا باللہ
28:38کہ کسی چیز اور کسی کام پر
28:41جو ہے کسی شخص کو اللہ کی مدد
28:43And it will not be a power in this way.
28:47So, this is the meaning of any kind of work on it.
28:52Because of the situation in this way, it will not be a power in it.
28:57This will not be a power in this way.
29:00It will not be a power in this way.
29:04so if he says that when he says something like that
29:20آپ پر فخر کیا
29:21اپنی معاملات پر فخر کیا
29:24اللہ تعالیٰ کی علوہیت کا انکار کیا
29:26تو اس لیے اس کا نام یہاں پر
29:28اس کا واقعہ یہاں پر
29:30بطور تردید اور بطور
29:32وعید اللہ رب العالمین نے
29:34ذکر فرمایا اور
29:35یہ فرمایا کہ
29:38باغ پر کافر کے فخر کرنے کا جواب
29:40کیا ہے جب مومن کافر کو
29:42ایمان کی تعلیم دے چکا
29:44پھر اس نے کافر کو
29:46اس کے فخر اور تقبر کا جواب دیا
29:48اس نے کہا کہ اگر تم یہ دیکھتے ہو
29:50کہ میرے پاس مال اور اولاد
29:52میری حمایتی اور میرے آوان اور انصار
29:54کم ہیں تو مجھے اس پر کوئی افسوس
29:56نہیں ہے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے
29:58اور یہ ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ
30:00مجھے تم سے بہتر باغ عطا فرمائے
30:01خواہ اس دنیا میں خواہ آخرت میں
30:04اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ تمہارے باغ پر
30:06کوئی عذاب نازل فرمائے وہ چٹیل
30:08چکنا میدان بن جائے اس کے پھل
30:10پھول میوہ جاد غلہ سبزییں
30:12سب جاتی رہیں اور اس میں جو دریاں
30:20کرنا چاہو اور حاصل نہ کر سکو
30:22یہ بھی ہو سکتا ہے ناظرین
30:23اس میں اور باتیں بھی یہاں پر
30:26بیان کی گئی انشاءاللہ ہم ارز کریں گے لیکن
30:28آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے اور اس کے ساتھ ہی
30:30ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ
30:32کمپیٹ ہوا چلتے ہیں تھرڈ اور
30:33لاسٹ سیگمنٹ کی جانب قرآن
30:36سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ
30:37ہے دنیا برسے آپ ہمیں کالس کر سکتے ہیں
30:40سکین پر نمبر ڈسپلے ہیں
30:41آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بار
30:44دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے
30:46اٹھائی اپنے فونز ٹائل کیجئے نمبرز کو
30:48جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
30:49دیکھتے ہیں سوکر لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
30:51السلام علیکم
30:53علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
30:55جی کہاں سے
30:56مجھے ساتھ اقوال سے بات کریں
30:59جی سنائیے
31:00جزاک اللہ خیر
31:19السلام علیکم
31:21جی سنائیے
31:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:28جزاک اللہ خیر
31:38چلتے ہیں اگلی قودر کی جانب
31:39دیکھتے ہیں اس وقت کون ہے
31:40السلام علیکم
31:42آپ کی آواز کم آ رہی ہے مجھے
31:46السلام علیکم
31:47السلام علیکم
31:49جی کہاں سے
31:50کہاں سے
31:52جی اسلام علیکم
31:56سلام علیکم
31:56جی سنائیے
31:57جی
32:01سنائیے سنائیے
32:03میری آواز
32:06والیکم السلام ورحمت اللہ
32:08میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
32:09جی سنائیے سنائیے
32:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:18لیکنہ
32:20واللہ ربی وی اہدہ
32:28وی اہدہ صدق اللہ علیکم
32:31جزاک اللہ خیر
32:32بہت دو شکریہ
32:33ناظرین چلتے ہیں اگلی قودر کی جانب
32:35السلام علیکم
32:36میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
32:41السلام علیکم ورحمت اللہ
32:43والیکم السلام ورحمت اللہ
32:45جی کہاں سے
32:46مختصر
32:47آول بینڈی سے بات کر رہی ہوں
32:48تاہیر صاحب کے لئے دعا کروا دی جی
32:50آج ہی ہسپیٹر سے لے کیا
32:52طبیعت کیسی ان کی
32:53طبیعت کیسی ان کی
32:55طبیعت کوئی سہیٹ نہیں ہے
32:57مختصر انفیکشن بہت زیادہ ہے
32:59تو ابھی انٹیوپائٹک لگ رہے ہیں
33:00صبح بہر شام
33:01اللہ تعالی طاہر صاحب کو
33:03صحت کامل آجل عطا فرمائے
33:04جتنے میرے ناظرین ہیں
33:05سامعین ہیں جو اس وقت دیکھ رہے ہیں
33:07میں سب سے گزارش کروں گا
33:08کہ ان کے ہزبین
33:09طاہر صاحب کے لئے خصوصی دعا فرمائے گا
33:11جی سونایے
33:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:22لیکنہو اللہ
33:24لیکنہو اللہ
33:28نہیں ایک من اللہ کو ذرا کھینچ کے پڑھیں
33:30اور اس میں اللہ کی جو لا مہنہ
33:32اس کو بھی کھینچ کے پڑھنا ہے
33:33لیکنہو اللہ
33:37لیکنہو اللہ
33:41ربی
33:43ربی
33:44ولا اشریکو
33:46ولا اشریکو
33:49بی ربی
33:50بی ربی
33:52احدا
33:53احدا
33:55جزاک اللہ خیر
33:56بہت بہت شکریہ
33:57السلام علیکم
33:57السلام علیکم
34:01جب ہمیں کال کریں تو ٹیلی بیجن کی آواز کو ذرا میور کر دیا کریں اور کوشش کیا کریں کہ توجہ آپ کی ادھر ہو
34:11ناظرین و سامعین اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت اپنے اختدام کو پہنچا یہ پروگرام جسے آپ روزانہ علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر چار بجے سے لائیو اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے پی ٹی لکاس میں دیکھا کرتے ہیں فیڈ بیک سے ضرور آگا کیجئے گا
34:27www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں اور خاص طور پر یوٹیوب پر قرآن سنیے اور سنائی کا جو بھی ای پی دیکھنا چاہیں اس پروگرام کے نام کے ساتھ اور ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے اس پروگرام سے مستفیز ہو اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:43زندگی رہی تو انشاءاللہ کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے اس وقت تک کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
34:50پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے محسبان محمد سحیل رضا امجدی اور ای آروای کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
34:58اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین آپ سے آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:04اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
35:32
|
Up next