Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 45) - Part 2

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30Allahumma salli ala siyidina wa maulana
00:33Muhammad wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim
00:38محترم ناظین wa sámعین
00:40viewers and listeners
00:42السلامu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:46پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:51آپ کا محسپان
00:52محمد سحیل رضا امجدی
00:55آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:58ناظین wa sámعین
01:01آپ جانتے ہیں
01:02کہ ہم پروگرام کا آغاز
01:04قرآن و حدیث کی
01:05بات سے کیا کرتے ہیں
01:08مصنط احمد کی
01:10روایت ہے
01:11ایک دیہاتی آدمی جس کا نام
01:14ظاہر تھا
01:15رضی اللہ تعالیٰ انہو
01:17اور ناظین
01:19بظاہر شکل و صورت
01:21کچھ بھی نہ تھی
01:22یعنی جسے آپ
01:24بس صورتی کہلیں
01:26اور کوئی پسند نہ کرتا تھا
01:30نبی علیہ السلام کے لیے
01:32کوئی نو کوئی حدیعہ جب بھی آتے
01:34لے کر آتے
01:35اور جب واپس جانے لگتے
01:38تو نبی علیہ السلام بھی انہیں
01:40ہدایہ دے کر رخصت فرماتے ہیں
01:43اور نبی علیہ السلام ان سے
01:46ناظین بڑی محبت کا
01:48اظہار کیا کرتے تھے
01:50اور
01:51ارشاد فرماتے تھے کہ
01:53ظاہر
01:54ہمارا دیہات ہے
01:56اور ہم
01:57اس کا شہر ہیں
01:59نبی علیہ السلام کی
02:01اس سے محبت
02:02لوگ دیکھتے
02:03حالانکہ
02:04رنگت کے اعتبار سے
02:06یا صورت کے اعتبار سے
02:08وہ قبول صورت
02:09قبول صورت بھی نہ تھے
02:11جسے ہم بدصورت ہی کہتے ہیں
02:13عام طور پر
02:14لیکن چونکہ وہ
02:15حضور نبی کریم علیہ السلام کے
02:17صحابی ہیں
02:18اور
02:19بالکل غریب
02:20غریب الغرابہ
02:21لیکن آقا علیہ السلام کی
02:23محبت
02:23اور جب وہ آتے تو
02:25آقا علیہ السلام
02:26انہیں ٹائم دیا کرتے
02:28اور
02:29سب کے سامنے
02:30ان سے اظہار محبت
02:31فرماتے
02:32ایک دن ظاہر
02:33اپنے سامان کے پاس
02:34کھڑے
02:35اسے فروخت کر رہے تھے
02:37نبی علیہ السلام
02:39پیچھے سے آئے
02:40اور انہیں
02:41لپٹ کر
02:42ان کی آنکھوں پر
02:43ہاتھ رکھ دیئے
02:45وہ کہنے لگے
02:47کون ہے
02:48مجھے چھوڑ دو
02:49انہوں نے
02:50یہ کہا
02:52نبی علیہ السلام
02:53نے نہیں چھوڑا
02:54اور ذرا سا
02:56کچھ دیر کے بعد
02:57غور کیا
02:57تو سمجھ گئے
02:59یہ تو نبی علیہ السلام
03:00ہے
03:00اپنی پشت
03:02نبی علیہ السلام
03:03کے سینے سے
03:04اور قریب کر دی
03:06اور آقا علیہ السلام
03:07تو وہ السلام
03:08آواز لگانے لگے
03:10کہ ہے کوئی
03:11جو اس کو خریدے گا
03:12انہوں نے
03:13عرض کی
03:13یا رسول اللہ
03:14میں تو
03:15کھوٹا سکہ ہوں
03:16مجھے کون
03:17خریدے گا
03:18اللہ اکبر
03:19جانتے ہیں
03:20کہ آقا علیہ السلام
03:21نے کیا فرمایا
03:22فرمایا
03:23کہ ظاہر
03:24تم اللہ کے نزدیک
03:26کھوٹا سکہ نہیں ہو
03:28بلکہ
03:28تمہاری
03:29اللہ کے نزدیک
03:30بڑی قیمت ہے
03:32ناظرین
03:33یاد رکھیں
03:34کہ نبی علیہ السلام
03:35امیر ہو یا غریب
03:38جیسے بھی ہوں
03:39ناظرین
03:40لیکن نوزون
03:40نبی کریم علیہ السلام
03:42کے ساتھی ہیں
03:43صحابہ ہیں
03:44تو آقا علیہ السلام
03:45سب سے بڑی
03:47اظہار محبت
03:48فرماتے
03:49اور خاص طور پر
03:51جنہیں
03:51عام طور پر
03:52کوئی توجہ
03:53نہیں دیا کرتا
03:54کوئی قبول
03:55نہ کرتا
03:56میرے آقا علیہ السلام
03:57اسے سینے سے لگاتے
03:59آپ دیکھیں
03:59کہ جناب زاہر
04:01رضی اللہ تعالیٰ
04:02انہو
04:02کہ عام طور پر
04:04قبول صورت بھی نہ تھے
04:05اور
04:06رنگت بھی
04:07قبول نہیں تھی
04:09یعنی
04:09رنگت بھی ایسی نہیں تھی
04:11ہر اعتبار سے
04:12لیکن
04:12آقا علیہ السلام
04:13جب بھی وہ آتے
04:14ان سے محبت کا
04:16اظہار فرمایا کرتے
04:17ناظرین و سامعین
04:19اس میں ہمارے لئے
04:20بہت بڑا سبق ہے
04:21کہ
04:22کوئی امیر ہو
04:23یا غریب ہو
04:25تو ہمیں
04:26انہیں برابر
04:27رکھنا چاہیے
04:28اور ہمیں
04:29ان کے ساتھ
04:30یعنی غریب بھی ہے
04:31تو ہمیں
04:31ان کو
04:32ٹائم دینا چاہیے
04:33اور ان کی
04:34بات توجہ سے
04:35سماعت کرنی چاہیے
04:37اور ظاہر ہے
04:38کہ اگر ہم نے
04:38ان پر توجہ کی
04:39اور وہ
04:40ہماری توجہ سے
04:41خوش ہو گئے
04:42تو یاد رکھیں
04:43کہ اللہ تعالیٰ بھی
04:44اس سے راضی ہو جائے گا
04:45عمراء جو ہوتے ہیں
04:47انہیں تو
04:47ہر کوئی
04:48ٹائم دیتا ہے
04:49ان پر
04:49ہر کوئی توجہ دیتا ہے
04:51اور
04:52توجہ کے ساتھ
04:53ان کی بات سنتا ہے
04:54جب وہ آتے ہیں
04:55تو روم خالی
04:56کر دیا جاتا ہے
04:57کہ جی جناب آئے ہیں
04:58لیکن غریبوں کو
04:59ہر کوئی مو نہیں لگاتا
05:00بدصورتوں کو
05:02ہر کوئی مو نہیں لگاتا
05:03میرے آقا علیہ السلام
05:04کی یہ سیرت ہے
05:05سنتِ طیبہ ہے
05:06کہ غریب ہو
05:08بدصورت ہو
05:09لیکن آقا علیہ السلام
05:10اپنے
05:11سینہِ اقدس سے
05:12اسے لگا کر
05:13محبت کا
05:14اظہار فرمایا کرتے ہیں
05:15چلتے ہیں ناظرین
05:16آج کے سبق کی جانے
05:18ہمارا جو آج کا
05:21سبق ہے
05:22وہ سورہِ
05:23کحف
05:23اور آیت نمبر
05:24فورٹی فائیو ہے
05:26آیت نمبر پینتالیس
05:28کا سیکنڈ پورشن ہے
05:29جو آج کے
05:30سبق میں شامل ہے
05:31فورمیٹ کے مطابق
05:33پڑھیں گے
05:33باوضو ہو جائیں
05:34سکرین کے سامنے
05:35موجود ہیں
05:36کلام پاک کو
05:37ساتھ رکھیں
05:38آج کا سبق نکالیں
05:39اپنے پاس
05:40نوٹ بک ضرور رکھیں
05:41کوئی بھی
05:41امپورٹنٹ بات ہو
05:42نوٹ ضرور فرما دیجئے
05:44آپ کو لیے چلتے ہیں
05:45آج کے اس پرگرام کے
05:46فرسٹ سیگمنٹ کی جارے
05:48لغت القرآن
05:49یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:50پہلا سیگمنٹ ہے
05:51اور آئیے
05:52تعاوض تصمیعہ پڑھتے ہوئے
05:54آج کے سبق کو
05:55شروع کرتے ہیں
05:56ریاحو پڑھیں گے
06:24وف کے صورت میں
06:25ریاح پڑھیں گے
06:26تعاو وقف مطلق کی
06:27شورٹ فارم ہے
06:28جس کا مانا ہی
06:29کہ یہاں رکنا بہتر ہے
06:32مقتدیران
06:33یہاں وقف کریں گے
06:34تو مقتدیران پڑھا جائے گا
06:36آخر میلامت وقف
06:37اندر فورٹی فائف لکھا ہوا ہے
06:39آیت نمبر فورٹی فائف
06:41یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:43کتے کلمات ہیں
06:44دیکھتے ہیں
06:44فا ایک کلمہ
06:46اسپاہ دوسرا
06:47ہشیمن تیسرا
06:49تضرو چوتھا
06:50ہو پانچوا
06:52الریاح چھٹا
06:53واؤ ساتوان کانا آٹوان
06:57اسم اللہ نوان
06:59علا دسوان
07:00کلی گیاروان
07:01شیئن باروان
07:03مقتدیران تیروا
07:05کلی یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
07:07ہر کلمے کو
07:08علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:10بغور ملحظہ فرمائیں
07:11فَأَصْبَحَ
07:14فَأَصْبَحَ
07:16حَشِيمًا
07:18میم علف پر آپ دیکھیں
07:21میم پر دو زبر کی تنوین ہے
07:22تنوین کے بعد حرف اخفہ آ رہا ہے
07:25تو تنوین کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
07:27اخفہ کہتے ہیں
07:28ناک میں آواز لے جا کر کن کنانا
07:30حَشِيمًا
07:32تَذْرُو
07:34ہو
07:35بلا کر پڑھیں گے
07:36تَذْرُو
07:38ہو رو پر پیشے
07:39رو کو پر کر کے پڑھیں گے
07:40وَأُمَدَّا ہے
07:41ایک علیفی مقدار کھینچ کر پڑھا جائے گا
07:44اَرْدِيَاحُ
07:46تَذْرُو
07:47ہو میں
07:47ہاں پر پیشے
07:48اسے اَرْدِيَاحُ کی را کے ساتھ بلائیں گے
07:50درمیان میں اسے علیفی نہیں حمزہ کو
07:53حضف کیا جائے گا
07:53روہ مشدد ہے
07:54اور ناظرین
07:56اسے جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
07:58را حرف شمسیہ ہے
08:00حرف شمسیہ وہ حرف کے جس پر
08:02علیف لام ہو لیکن لام کو پڑھانا جائے
08:04تَذْرُوْحُ الْرِيَاحُ غلط ہے
08:10تَذْرُوْحُ الْرِيَاحُ
08:13تَذْرُوْحُ الْرِيَاحُ
08:16را کی آواز جمعوں کے ساتھ ہوگی
08:18یا علیف زبریہ
08:20اور یا کھڑا زبریہ
08:21دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
08:22وقف کریں گے تو ریاح پڑھا جائے گا
08:25وَكَانَ اللَّهُ
08:28کَانَ مِنُمْ پَرْزَبَرْ
08:29اسے اس میں اللہ کی حرف علام کے ساتھ ملائیں گے
08:31درمیان میں سی علی فین حمزہ کو اضف کیا جائے گا
08:33اس میں اللہ کی حرف علام سے پہلے والے حرف
08:35ان پر زبر ہے
08:36زبر یا پیش ہو تو اس میں اللہ کی حرف علام کو پر پڑھتے ہیں
08:39زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جائے گا
08:41یہاں پر کر کے پڑھیں گے
08:42وَكَانَ اللَّهُ
08:45عَلَى كُلِّ شَيْئِن مُقْتَدِرُونَ
08:49شَيْئِن میں حمزہ کی نیچے دو زیر کی تنوین
08:51اس کے بعد میم آ رہا ہے
08:53تنوین کو میم کے ساتھ ملا کر
08:54میم کے آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:56یہاں یرملوں کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:59شَيْئِن مُقْتَدِرَ
09:00قَلَط ہے
09:01شَيْئِن مُقْتَدِرُونَ
09:05قَاف ساکِن ہے لیکن حرف قلقل آئے
09:07تو یہاں آواز لڑتی بھی محسوس ہونی چاہیے
09:09روا پر دو زبق کی تنوین پر پڑھا جائے گا
09:11اور دو زبق کی تنوین پر وقف ہو
09:14تو دو زبق کی تنوین وقف میں
09:15علف سے چینج ہو جاتی ہے
09:17شَيْئِن مُقْتَدِرُونَ
09:19یہاں رکھیں گے
09:20تو مُقْتَدِرُونَ پڑھا جائے گا
09:22آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:23کلمات کی لغت اور گرامر کے اتبار سے
09:25تحقیق و ترجمہ کی جانے
09:26سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:28پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:30اسماء افعال حرف کون سے ہیں
09:31ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:33تحقیق و ترجمہ بیعث کریں گے
09:34قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:36کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:38آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:39اردو میں بھی یوسکی جاتے ہیں
09:40ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:44فَأَصْبَحَ
09:47حَشِيمًا
09:52تَزْرُّوهُ الْرِيَاح
10:03وَكَانَ اللَّهُ
10:19عَلَى
10:27كُلِّ
10:31شَيْءٍ
10:35مُقْتَدِرَة
10:42یہ آیت نمبر 45 ہے
10:53سب سے پہلے ناظرین
10:56ہم دیکھتے ہیں کہ
10:57یہاں پر اسماں کتنے ہیں
10:58کون کون سے ہیں
10:59تو پہلا اسم ہے
11:01حشیمن
11:02دوسرا ہے
11:06حوض امیر
11:06تیسرا ریاح
11:09چوتھا اسمِ اللہ
11:12پانچوہ کلی
11:13چھتا شئیئن
11:15ساتوہ مُقْتَدِرَو
11:17اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
11:18کہ افعال کتنے
11:19لیکن اس سے پہلے
11:20ہمیں جانا ہوگا
11:21بریک کی جانب
11:21کہیں جائے کہ
11:22ملاقات ہوگی
11:23مختصر سے بریک کے بعد
11:24ورلکم ایک ناظرین
11:26و سمعین
11:27چلتے ہیں آج کے
11:28پروغرام کی جانب
11:29اور یہاں پر
11:30آپ مناعزہ فرمائے
11:31کہ سبق جو آج کا ہے
11:33آیتِ کریمہ کا حصہ
11:34وہ ہم لکھ چکے ہیں
11:36اور اب ناظرین
11:37ہم نے بتایا آپ کو
11:39کہ اس میں اسمہ کتنے ہیں
11:40اور اب انشاءاللہ
11:42ہم آپ کو بتائیں گے
11:43کہ افعال جو ہے وہ
11:44ان کی تعداد کتنی ہے
11:46پہلا فعل ہے
11:48اسباحہ
11:49دوسرا تضروہو
11:53تیسرا کانا
11:54تین افعال ہیں
11:58اور اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
12:01کے حروف
12:02کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:04فا پہلا حرف
12:06واؤ دوسرا حرف
12:10علا تیسرا حرف
12:13کل تین حروف ہے
12:14تو سب سے پہلے
12:17اسمہ لکھتے ہیں
12:18پہلا اسم ہے
12:20ہشی من
12:31اور دوسرا اسم ہے
12:33ہو زمیر
12:35تیسرا اسم ہے
12:40اریاح
12:42چوتھا اسم ہے
12:52اسم اللہ
12:54اور پانچوہ اسم ہے
13:03کل
13:04چھٹا اسم ہے
13:13شیئی ان
13:14اور ساتوہ اسم ہے
13:21مقتدروہ
13:22ناظرین
13:34سات اسمہ ہیں
13:35اب ہم دیکھتے ہیں
13:36کہ افعال کتنے ہیں
13:37کون کون سے ہیں
13:38تو اسباحہ پیلا فیل
13:39اسباحہ پیلا فیل
13:49دوسرا تذروہ
13:51اور تیسرا فیل ہے
13:59کانا
14:01تین افعال ہیں
14:08اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:09کہ حروف کتنے ہیں
14:11کون کون سے ہیں
14:12تو پہلا حرف
14:13فا
14:17دوسرا حرف
14:27واو
14:28تیسرا حرف
14:31علا
14:32سات اسمہ
14:37تین افعال
14:38تین حروف
14:38تو کل ملا کر
14:39تیرا کلمات ہیں
14:40کل ملا کر
14:52تیرا کلمات ہیں
14:53اب آجی ناظرین
14:54اسمہ کی جانب
14:55تو پہلا اسم ہے
14:57حشیمن
14:58حشیمن
14:59کہتے ہیں
14:59سوکھی گھاس
15:00حشیمن
15:02سوکھی گھاس
15:03پھر اس کے بعد
15:04ہو
15:05واحد
15:06مذکر
15:06غائب کی زمیر ہے
15:07واحد
15:08مذکر غائب کی زمیر
15:09متصل ہو
15:10تو
15:11ہو کی شکل میں
15:12بعض اوقات
15:13ہی کی شکل میں
15:14ہوتی ہے
15:15جب ہم کہتے ہیں
15:16ہو
15:16تو پیش
15:17الٹا پیش
15:18جب ہم کہتے ہیں
15:19ہی
15:19تو زیر کھڑی زیر
15:20دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:21جب منفصل ہوگی
15:23تو ہوا کی شکل میں ہوگی
15:24ہوا
15:24ہو یہ ہی
15:26اس کا مانا ہوگا
15:26وہ
15:27اس
15:27اس
15:28اس کے بعد آپ دیکھیں
15:31ریا
15:31ریا کا مانا ہے
15:34ہوایں
15:34ریح
15:36اس کا مفرد ہے
15:37ریح
15:37ہوا
15:38اس کے بعد ناظرین
15:43اسم اللہ
15:44یہ اللہ تعالیٰ کا
15:45ذاتی نام ہے
15:46اللہ تعالیٰ کی
15:47ذات کے علاوہ
15:48کسی کے لیے
15:49اس کا اطلاق درست نہیں ہے
15:51اس کا ایک ایک حرف
15:52اللہ تعالیٰ کی
15:53ذات پر دلالت کرتا ہے
15:55صوفیاء کہتے ہیں
15:56کہ یہ اسم آزم ہے
15:58یعنی جس مقصد کے لیے
15:59اس کو پڑھا جائے
16:00اللہ تعالیٰ وہ مقصد
16:01پورا فرماتا ہے
16:02یہ عام طور پر ناظرین
16:04ہم اردو میں بھی
16:05استعمال کرتے ہیں
16:06ہم کہتے ہیں یا اللہ میری دعا قبول فرما
16:08تو یہ اردو میں بھی
16:10استعمال ہوتا ہے
16:11اس کے بعد
16:13کل
16:14کل کا معنی تمام بھی ہوتا ہے
16:16کل کا معنی
16:17کل بھی ہوتا ہے
16:18اور یہاں
16:19جو کل ہے ناظرین
16:20تو کل جو ہے
16:22یہاں پر
16:22ہر ایک کے معنی میں
16:24ہر
16:24ہر چیز
16:25ہر
16:25اس معنی میں ہے
16:27اور یہ عام طور پر
16:28ہم اردو میں بھی
16:29استعمال کرتے ہیں
16:30اس کے بعد
16:32شئی ان
16:33شئی ان
16:35شئی ان کا معنی کوئی چیز
16:37کوئی شئ
16:38اشیا اس کی جمع ہے
16:40اشیا اس کی جمع ہے
16:42بہت سی چیزیں
16:43بہت سی اشیا
16:47اور ناظرین
16:49شئی اور اشیا
16:50شئی اور اشیا
16:52یہ دونوں کے دونوں
16:53ہم اردو میں
16:54استعمال کرتے ہیں
16:55اس کے بعد
16:56مقتدیرا
16:57مقتدیرا
16:59مفتعلہ کے وزن پر ہے
17:00اور ناظرین
17:02اس کا معنی ہوتا ہے
17:04قدرت والا
17:05قدرت والا
17:06یہ اسم فائل ہے
17:07اسم فائل
17:08وہ اسم جس میں
17:10فائلیت والا
17:11معنی پایا جائے
17:11ترجمے کے آخر میں
17:12والا والے والی ہو
17:13تو یہ اسم فائل
17:15کا ترجمہ ہوتا ہے
17:16عام طور پر
17:17مقتدیرا
17:18اس کا معنی ہے
17:20قدرت والا
17:21ہم عام طور پر
17:22اردو میں
17:22مقتدیرا
17:23استعمال کرتے ہیں
17:24کہ جو حکمران ہوتے ہیں
17:26ان کے لیے
17:26عام طور پر
17:27استعمال کیا جاتا ہے
17:29Now let us know about the answer, first of all, this is the first one of the first, the first one of the first one and the third one, which is the second one of the first two of us.
17:39It is considered the sixth and third one of the first two of us, as well as this is the third one of us and the third one that makes us want.
17:47foreign
18:01海報 میں ہو گیا یا وہ ہو گیا وہ صبح کو ان میں سے کوئی معنی
18:05بھی کر سکتے ہیں یہاں پر معنی کیے گیا ہے ہو گیا وہ صبح کو تضرو
18:09تضرو کا جو ناظرین ہے کہ فعل مزار معروف اور سیغہ واحد
18:16معنیس سیغہ جو ہے وہ واحد معنیس غائب اس کا معنی ہے کہ وہ
18:23اڑاتی ہے یا وہ اڑائی گی اور یا معنی ہوگا وہ اڑاتی ہے کیونکہ
18:26and it's a relationship that felt
18:30so it would come by
18:32Riyadh is not
18:33Yes it is.
18:34It is a real
18:41If you only remember it
18:52one effect Oh
18:54them can't live with what do we want to do
18:57see here we can see
18:59seven letters
19:00three words
19:01three words
19:02twelve words
19:04three words
19:05three words
19:07one
19:08one
19:09two
19:10three
19:11three
19:12and
19:13one
19:13one
19:15two
19:16five
19:16one
19:17one
19:19one
19:22one
19:22one
19:24Faa Zabar Faa
19:26Hamzah Saa Zabar As
19:28Baa Zabar Ba
19:30Haa Zabar Haa
19:32Faa As Baha
19:33Haa Zabar Haa
19:35Shini Yazir Shii
19:36Mim Do Zabar Man
19:38Ha Shii Man
19:39Ta Zal Zabar Tad
19:41Ra Ra Paish Roo
19:43Haa Ra Paish Hur
19:45Tad Roo Hur
19:47Ra Zir Ri
19:48Ya Alif Zabar Ya
19:50Haa Paish Hur
19:51Tad Roo Hur Riya
19:54Haa Ra Cha Ya
19:54То Riya Haa Paidhe
19:56Wow Zabar Qua
19:57Ka Falei紹 Zabar Ka
19:59Nunn Lam Zabr Nal
20:00Lam Khadra Zabar La Haa Paish
20:02Hwa Kaan Allah
20:04Ain Zabara Al Lam Khadra Zabar La
20:07Alia
20:08Kaap Lam Pish Kul Lam Z review
20:11Lai Alai
20:11Lak clothes
20:12Shins Yaa Zabar Shai
20:14Hamzah Mim Do Zir Im
20:17Shai
20:18Hamzah Mim Do Zir Im
20:20شئی ام میم قاف پیش مقو تا زبرتا دالزے دی را دو زبر رن شئی ام مقو تدی رن
20:29یہاں وقف کریں گے تو شئی ام مقو تدی را پڑھیں گے
20:34آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
20:40اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:02فَأَصْبَحَ هَجِيمًا تَقْرُوهُ الْرِيَاحِ
21:17وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
21:31اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جیسے نمازِ طرح بھی میں آپ سنتے ہیں یا آپ پڑھتے ہیں
21:38فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَقْرُوهُ الْرِيَاحِ
21:45وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
21:53اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
21:59فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَقْرُوهُ الْرِيَاحِ
22:07وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
22:15آمنت باللہ صدق اللہ العظيم
22:19تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا
22:27آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
22:30تفہیم القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
22:33سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
22:39فَأَصْبَحَا ہو گیا وہ صبح کو
22:45حشیمن سوکھی گھاس تدرو اڑاتی ہے
22:51ہو اسے اَرْرِيَاحُ حَوَائِ
22:55وَا اور کَانَا ہے
22:58اسمِ اللَّهِ اس سے مراد ذاتِ باری تعالی ہے
23:03عَلَى پَرْ کُلِّ هَرْ شَيْئِنْ شَيْئِ چِيزْ مُقْتَدِرَا قُدْرَتْوَالَ
23:15ناظرین یہ المال جو ہے یہ اگلی آیت کا جو ہے وہ کلمہ اس میں آگیا ہے
23:20تو مُقْتَدِرَا تک ہے
23:22اب آئیے یہ حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:25اب آپ کو لیے چلتے ہیں
23:26آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
23:30فَأَصْبَحَ حَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ
23:37وَكَانَا اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْئٍ مُقْتَدِرَا
23:45پھر وہ سوکھ کر چورا چورا ہو گیا
23:48جس کو ہوا اڑا دیتی ہے
23:51اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
23:56پھر وہ سوکھ کر چورا چورا ہو گیا جس کو ہوا اڑا دیتی ہے
24:02اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
24:06ناظرین انشاءاللہ تفسیر کی جانب جائیں گے
24:08لیکن ہمیں جانا ہوگا
24:09بریک کی جانب کہیں جائے گا
24:10ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:12وَلَكَمْ بِك ناظرین وَسَامعین
24:15چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
24:17اور ناظرین یہاں پر تفسیر آپ کی خدمت میں ہمیں ارز کرنی ہے
24:22اور تفسیر ہم ارز کر رہے ہیں
24:24آیت نمبر فورٹی فائف
24:25اس کا جو سیکنڈ پورشن ہے
24:27اس کی تفسیر انشاءاللہ ارز کریں گے
24:29کل جو اس کا پہلا پورشن تھا
24:31جس میں فرمایا کہ
24:32آپ ان کے سامنے دنیا کی مثال بیان کیجئے
24:37کہ جو اس پانی کی مثل ہے
24:39جس کو ہم نے آسمان سے نازل کیا
24:44تو اس کے سبب سے زمین کا ملا جلا سبزہ نکلا
24:47پھر وہ سوکھ کر چورا چورا ہو گیا
24:50ناظرین جس کو فرمایا کہ ہوا اڑا دیتی ہے
24:53اور اللہ تعالیٰ ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے
24:57ناظرین دنیا کو پانی کے ساتھ تشبیقیوں دی گئی
25:01اس کی وجوہات ہم نے ارز کی
25:04پھر یہاں پر ایک حرص کی مزمت
25:07اور کناعت کی فضیلت کی حوالے سے بھی
25:09ہم ارز کریں گے
25:10کہ عبداللہ ابن عمر بن آس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں
25:15کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:18کہ جو شخص اسلام لایا
25:20اور اس کو بقدر کفایت
25:23یعنی بقدر ضرورت
25:25رزق دیا گیا
25:27اور اللہ نے جو کچھ اس کو دیا
25:29وہ اس پر کناعت کرنے والا ہو گیا
25:31تو وہ شخص کامیاب ہے
25:33ناظرین و سامعین
25:35حضرت ابو حریرہ
25:36رضی اللہ تعالیٰ انہو بیان کرتے ہیں
25:39کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی
25:42اے اللہ
25:43محمد کا رزق قوت کر دے
25:46ناظرین اس کا مطلب کیا ہے
25:48کہ ایسا رزق
25:49جس پر کناعت ہو جائے
25:50اللہ اکبر
25:51تو یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:54یہ دعا بھی فرمائی
25:56قوت کا معنی ہے
25:57کہ اتنا رزق
25:58جو ان کی رم کے حیات باقی رکھنے کے لیے
26:02کافی ہو
26:03جس کی کمی سے
26:04تشویش نہ ہو
26:05اور فاقوں کا سامنا نہ ہو
26:07سوال کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے
26:10اور نہ وہ رزق اتنا زیادہ ہو
26:12کہ جس سے دنیا کی کشادگی
26:14اور عیاشی کا خطرہ ہو
26:16اس سے معلوم ہوا
26:17کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:20حیات طیبہ
26:21زاہدانہ تھی
26:22آپ علیہ السلام سب کچھ ہوتے ہوئے
26:26دنیا میں رغبت نہیں فرماتے تھے
26:28اور اس میں
26:29ان علماء کے لیے
26:31حجت ہے
26:32جو کہتے ہیں
26:33کہ بقدر ضرورت
26:34رسق کا حصول
26:35فقر اور غنام
26:36دونوں سے افضل ہے
26:38اب اس کے بعد
26:39ناظرین
26:39یہاں پر
26:41الحشیم جو کہا گیا
26:43فَأَصْبَحَا
26:44حشیمن
26:45تَذْرُوحُ الرِّيَا
26:46کہ وہ سوکھی
26:47گھاس ہو گئی
26:48وہ سوکھ کر
26:49چورا چورا ہو گیا
26:51جس کو ہوا
26:52اڑا دیتی
26:52تو حشیم کا معنی کیا ہے
26:54ناظرین
26:55حشیم کا
26:56حشم کا معنی ہے
26:57کسی
26:58کھوکلی
26:59یا خالی
26:59چیز کا
27:00توڑنا
27:01ایک قولیے
27:02کہ ہڈیوں کو
27:03توڑنا
27:03یا سر کو
27:04پھاڑنا
27:05بعض نے کہا
27:06کہ اس کا معنی ہے
27:07ناغ توڑنا
27:08نبی علیہ السلام
27:09کے دادا کو
27:10حشم کہتے تھے
27:12رضی اللہ تعالی عنہ
27:13تو ان کا نام
27:14عمر تھا
27:15انہوں نے
27:16سب سے پہلے
27:17سرید بنایا
27:18یعنی گوش کے
27:19سالن میں
27:20روٹی کے
27:21ٹکڑوں کو
27:22بھگو کر
27:23تعم بنایا
27:24تو اس کا سبب یہ ہے
27:25کہ اہل مکہ
27:26قہد سے دوچار ہوئے
27:28حضرت حشم
27:29رضی اللہ تعالی عنہ
27:30ملک شام گئے
27:32تو وہاں سے
27:32بوریوں میں
27:33آٹا لائے
27:34پھر اونٹوں کو
27:35زبا فرمایا
27:36اس کا سالن بنایا
27:38اور روٹیاں
27:39توڑ توڑ کر
27:40اس میں ڈالی
27:41اور اہل مکہ
27:42کو قہد کے بعد
27:43پہلی بار
27:44سیر ہو کر
27:45کھانا نصیب ہوا
27:46پس سالن میں
27:47روٹیاں
27:48توڑنی کی وجہ سے
27:49ان کا لقب
27:50حاشم پڑ گیا
27:51سوکھی وی
27:52گھاس کے چورے
27:53کو بھی
27:54حشیم کہتے ہیں
27:55جس درخ کے پتے
27:56سوک گئے ہوں
27:57اس کو بھی
27:58حشیم کہتے ہیں
27:59اگر اوٹنی کا
28:00تمام دودھ
28:02دھو لیا جائے
28:03تو اس فریل
28:04کو بھی
28:04حشم کہتے ہیں
28:05حشم کے
28:06ناظرین
28:07اسی طریقے سے
28:08یہاں پر
28:10جو کہا گیا
28:11کہ
28:12فَأَصْبَحَ حَشِيمًا
28:13تَذْرُوحُ الرِّيَاح
28:15کہ وہ
28:15سوکھی وی گاز
28:17یعنی اب
28:17مثال چلتی وی آ رہی ہے
28:19نا
28:19کہ پانی کی
28:20مثال
28:21کہ جس کو
28:21ہم نے آسمان سے
28:22نازل کیا
28:23پھر اس کے
28:24سبب سے
28:25زمین کا
28:25ملا جلا
28:29پھر اس پر
28:30آپ پاشی ہوتی ہے
28:32بارش ہوتی ہے
28:33پانی پڑتا ہے
28:34پھر خوبصورت
28:35سی کمپلیں
28:36پھوٹتی ہیں
28:36پھر اس کے بعد
28:37پھل فروٹ
28:38یا سبزہ وغیرہ
28:39اکتا ہے
28:39تو ایک
28:40دیکھنے کے
28:41قابل ہوتا ہے
28:42کبھی آپ جائیں
28:43ناظرین
28:44ان مقامات پر
28:45کہ جہاں
28:45سبزہ بہت زیادہ ہو
28:46تو آپ
28:47ہر منظر پر
28:48الحمدللہ
28:49کہنا نہیں بولیں گے
28:50یعنی
28:50کیا خوبصورت
28:51منظر ہوتا ہے
28:52فرمایا
28:53فَأَصْبَحَ حَشِيمًا
28:54تَظُورِيَا
28:55پھر ہوایں
28:56چلتی ہیں
28:57آندھی
28:58چلتی ہیں
28:58اور وہ
28:59سوک سوک کر
29:00چورا چورا
29:01ہو جائے
29:01اور بالکل
29:02کچھ بھی نہ رہے
29:03تو پھر کیا ہوگا
29:04پھر کیا ہوگا
29:05اس کی ساری
29:06خوبصورتی
29:07زائل ہو جائے گی
29:08سارا منظر
29:09ختم ہو جائے گا
29:10تو فرمایا
29:11کہ بات یہ ہے
29:12کہ اللہ تعالیٰ
29:13جب مال دیتا ہے
29:14تو وہ اپنی قدرت
29:15سے دیتا ہے
29:16اور یاد رکھنا
29:17کہ اس مال پر
29:18کبھی غرور
29:19تکبر نہ کرنا
29:20کہ اللہ تعالیٰ
29:21اس کو لے بھی سکتا ہے
29:22کسی بہانے سے
29:23بھی لے سکتا ہے
29:24وَقَانَ اللَّهُ
29:25عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرَا
29:27کہ کیوں
29:28کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
29:30ہر شے پر
29:31قدرت رکھنے والا ہے
29:32تو ناظرین و سامعین
29:34یہ آیت کریمہ بھی
29:35یہاں پر
29:35مثال بیان کی گئی
29:44یا پانی کے بربلے کی طرح ہے
29:46یا کچھ بھی کہہ لیجئے
29:48یہ اکثر ختم ہو جائے گی
29:49اور دوسری زندگی
29:51شروع ہو جائے گی
29:52تو یاد رکھیں
29:53کہ یہ زندگی
29:54فانی ہے
29:55آخرت کی زندگی
29:57جو ہے وہ
29:57باقی ہے
29:58کہتے ہیں نا
30:00کہ موت کو سمجھا ہے غافل
30:02اختتام زندگی
30:04موت کو سمجھا ہے غافل
30:06اختتام زندگی
30:08ہے یہ شام زندگی
30:11اور یہ
30:13مطلب یہ فرمایا گیا
30:15کہ موت کو غافل
30:16یہ سمجھتا ہے
30:17کہ
30:18یہ
30:19زندگی ختم ہو گئی
30:20نا بس ختم ہو گیا
30:21نہیں
30:22یہ یہاں زندگی
30:23کی شام ہے
30:24لیکن دوسرے جہاں
30:25کے صبح ہے
30:26پھر وہ زندگی
30:27شروع ہو جاتی ہے
30:27تو یاد رکھیں
30:29کہ ہمیں
30:30اس زندگی میں
30:31آخرت کے لیے
30:32کام کرنا ہے
30:33اللہ تعالیٰ
30:34اس کے رسول علیہ السلام کی
30:35فرمبرداری کے لیے
30:37ہمہ وقت
30:38تیار رہنا ہے
30:39اللہ تعالیٰ ہم سب کو
30:43مت نصیف فرمائے
30:44اور آمال سالحہ کی
30:45آمال سالحہ کی
30:47توفیق نصیف فرمائے
30:48اور اس زندگی میں
30:49آخرت کے لیے
30:50ہمیں کام کرنے کی
30:51توفیق نصیف فرمائے
30:52ناظرین و سامعین
30:53اس کے ساتھ ہی
30:54ہمارے اس پروگرام کا
30:55سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
30:57چلتے ہیں
30:58تھرڈ اور لاسٹ
30:58سیگمنٹ کی جانب
30:59قرآن سب کے لیے
31:01یہ سیگمنٹ
31:02آپ کا سیگمنٹ ہے
31:03دنیا بر سے
31:04آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:05اسکین پر
31:06نمبرز
31:07ڈسپیلے ہیں
31:07آپ کا تعلق پاکستان
31:09پاکستان سے باہر
31:10دنیا کی کسی خطے
31:11کسی ملسے ہو
31:11اٹھائیے اپنے فون
31:13سٹیل کیجئے
31:13نمبرز کو
31:14جوائن کیجئے
31:15ہمارے اس پروگرام کو
31:16دیکھتے ہیں
31:16اس وقت لائن پر
31:17ہمارے ساتھ کون ہے
31:19السلام علیکم
31:20وَعَلَيْكُمْ
31:21اَسْلَامُ
31:21رَحْمَةُ اللَّهِ
31:22وَبَرَكَاتِهِ
31:23جی کہاں سے
31:24سنائیے
31:26اوز اللہ من الشیطان الرجیم
31:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:33وَأَصْبَحَ حَكِيمًا
31:35تَذْرُوْهُرْ
31:39اس کو ذرا صحیح کریں
31:40تَذْرُوْهُرْ رِيَاح
31:43تَذْرُوْهُرْ
31:46رِيَاح
31:47رِيَاح
31:48وَقَانَ اللَّهُ
31:53عَلَىٰ كُلِّ
31:54وَقَانَ اللَّهُ
31:56وَقَانَ اللَّهُ
31:59عَلَىٰ كُلِّ
32:01مُقْتَبِرًا
32:03جزاک اللہ خیل
32:04السلام علیکم
32:05وَالیکم
32:06السلام علیکم
32:07جی کہاں سے
32:08سنائیے
32:09اوز باللہ من الشیطان الرجیم
32:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:17فَأَسْبَحَ حَشِي مَنْ
32:21تَذْرُوْهُ الرِّيَاح
32:24وَقَانَ اللَّهُ
32:26عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ
32:29مُقْتَبِرًا
32:32جزاک اللہ خیل
32:34السلام علیکم
32:35السلام علیکم
32:39السلام علیکم
32:40السلام ورحمت اللہ جی کہاں سے
32:42لہو سے
32:44لہو سے
32:45سنسا باپ پڑھا دیں
32:46جی اس میں پڑھا دیتا ہوں
32:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:55فَأَصْبَحَ
32:57فَأَصْبَحَ
32:59هَشِيمًا
33:01هَشِيمًا
33:02تَذْرُوْهُ الرِّيَاح
33:05تَذْرُوْهُ الرِّيَاح
33:09وَكَانَ اللَّهُ
33:12وَكَانَ اللَّهُ
33:14عَلَىٰ كُلِّ
33:16عَلَىٰ كُلِّ
33:18شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
33:21شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
33:25مُقْتَدِرًا
33:27مُقْتَدِرًا
33:29چلی کیا نام ہے آپ کا بیٹا
33:30بلال
33:32چلی بیٹا آپ نے اچھی کوشش کی
33:33بس اور کوشش کیجئے آپ کا پڑھنا بہت اچھا ہو جائے گا انشاءاللہ
33:36السلام علیکم
33:37جی کہاں سے
33:40سنائیے
33:43جزاکاللہ خیل
33:59السلام علیکم
34:00السلام علیکم
34:01سنائیے
34:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:07فَأَصْبَحَ حَشِيمًا
34:10مَنْ كَزْلُوْهُ الْزِيَا
34:13فَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ
34:16جزاکاللہ
34:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:23السلام علیکم
34:25السلام علیکم
34:26سلام ورحمت اللہ
34:27جی کہاں سے
34:28جی لیاقت پور سے
34:30جی سنائیے
34:31سنائیے
34:32فَأَوْذُ بِاللَّهِ مِنِ
34:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:40فَأَصْبَحَ حَشِيمًا
34:44حَشِيمًا
34:45تَذْرُوْهُ الرِّيَا
34:47مَقَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ
35:01شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
35:04جزاکاللہ خیر
35:05السلام علیکم
35:06وَالَيْكُمْ
35:07السلام
35:08میں قراجی سے کل سمر محسن
35:09جی میری بین سنائیے
35:10اَوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمًا
35:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:22فَأَصْبَحَ حَشِيمًا
35:25تَذْرُوْهُ الرِّيَا
35:27وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ
35:32شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
35:35پھر وہ سوکر جورا جورا ہو گیا
35:37جس کو ہوا اُڑا دیتی ہے
35:39اور اللہ ہر چیز پر قدر رکھنے والا ہے
35:42جزاکاللہ خیر
35:44السلام علیکم
35:45ناظرین و سامنین
35:48اس کے ساتھی امار اس پروگرام کا وقت
35:50اپنے اختتام کو پہنچا ہے
35:52یہ پروگرام جس سے آپ روزانہ
35:54علاوہ ہفتہ ارتوار کے سے پہلے چار بجے سے
35:57لائب اور پاکستانی وقت کے مطابق
35:58صبح سات بجے سے
36:00ریپیٹڈ لیکاس میں یہ پروگرام پیش کی جاتا ہے
36:02فیڈبیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
36:04www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں ناظرین
36:09اور یہ پروگرام اگر آپ دیکھنا چاہیں
36:11یوٹیوب پر تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:14ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:15اس پروگرام سے مستفیز ہوں
36:17اور اوروں کو بھی ترخیب دیجئے
36:19زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:21کل سیم ٹائم
36:22آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:24اور ناظرین
36:25اجازت چاہیں گے
36:27کل تک میں بھی اجازت چاہوں گا
36:30اور میری پوری ٹیم بھی اجازت چاہے گی
36:31اس یقین کے ساتھ
36:33اس دعا کے ساتھ
36:34کہ اللہ علمین
36:35آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
36:38السلام علیکم
36:39رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended