Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/23/2025
To watch all the episodes of Dars e Quran ➡️https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicHmWttOceS6grEiS0XALjI

Dars e Quran - Surah e Baqarah

Tilawat (Recitation): Qari Noman Naeemi

Tafseer (Details): Allama Hafiz Owais

#AllamaHafizOwais #QariNomanNaeemi #DarseQuran

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:28Surah Al-Fatihah
01:58Surah Al-Fatihah
02:28Surah Al-Fatihah
02:57Surah Al-Fatihah
03:27Surah Al-Fatihah
03:57Surah Al-Fatihah
04:27Surah Al-Fatihah
04:29Surah Al-Fatihah
04:57Surah Al-Fatihah
04:59Surah Al-Fatihah
05:01Surah Al-Fatihah
05:03Surah Al-Fatihah
05:05Surah Al-Fatihah
05:07Surah Al-Fatihah
05:09Surah Al-Fatihah
05:11Surah Al-Fatihah
05:13Surah Al-Fatihah
05:15Surah Al-Fatihah
05:17Surah Al-Fatihah
05:19Surah Al-Fatihah
05:21Surah Al-Fatihah
05:23Surah Al-Fatihah
05:25Surah Al-Fatihah
05:27Surah Al-Fatihah
05:29Surah Al-Fatihah
05:31Surah Al-Fatihah
05:33Surah Al-Fatihah
05:35Surah Al-Fatihah
05:37Surah Al-Fatihah
05:39Surah Al-Fatihah
05:41Surah Al-Fatihah
05:43اور ان کی افضلیت کو خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا
05:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:51کہ جو رات سوتے ہوئے ان دو آیتوں کو پڑھ لئے
05:54یہ اس کے لئے کافی ہیں
05:55تو عشاء کے بعد ان دو آیتوں کو پڑھ لینا
06:00ہر مومن کے لئے بڑا سود مند اور بڑا فائدہ مند ہے
06:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
06:06کہ یہ میرے رب نے
06:08مجھے عرش کے نیچے جو خزانے ہیں
06:11ان خزانوں میں سے میرے رب نے یہ مجھے عطا فرمائی
06:15تو ان دو آیتوں کو
06:18اللہ کے خاص خزانوں میں سے
06:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا
06:23بلکہ ایک روایت میں تو یہاں تک ہے
06:25کہ مخلوق کی پیدائش سے دو ہزار سال پہلے
06:31اللہ نے ان دو آیتوں کو لکھ دیا تھا
06:35تو یہ بڑی اہم ترین آیات ہیں
06:38قرآن کریم کی اور سورہ بقرہ کی
06:41حضرت علی مرتضی رضی اللہ تعالیٰ ان کہا کرتے تھے
06:45وہ بندہ تو مجھے بے وقوف ہی لگتا ہے
06:48جو رات کو یہ دو آیتیں نہیں پڑتا
06:50جب رب کے خاص خزانوں میں سے ہے
06:53اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرما دیا
06:56کہ اس کے لئے رات کے وقت یہ پڑھنا کافی ہے
06:59تو پھر بھی بندہ نہ پڑے
07:02تو آپ اس کو نوٹ کر لیں
07:04اگر آپ اس کو سن رہے ہیں میری بات کو
07:07کہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں یاد بھی کریں
07:09اور ان کو رات کو روز عشاء کے بعد ضرور پڑھا کریں
07:13سونے سے پہلے پڑھ لیں تو اور بہتر ہے
07:15تو یہ دو آیتیں جو ہے وہ پڑھنے کی چیز ہیں
07:18اور سورہ بقرہ میں بڑی مارکت العرہ آیات گزری بھی ہیں
07:22اس سے پہلے آیت القرصی بھی گزری ہے
07:24اور اس سے پہلے جو ہے وہ آیت البر بھی گزری ہے
07:27لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّ وَجُوْحَكُمْ
07:30نشانیوں پر جو آیت
07:31اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَا فِي اللَّيْلِ وَالْنَهَارِ
07:35جس میں ساری یہ نشانی اللہ نے جمع کر دی ہیں
07:38یہ بڑی بڑی آیات ہیں
07:39ان میں یہ دو آخری جو آیتیں ہیں
07:41خاص کر آخری آیت کے اندر
07:44جو اللہ نے دعائیں سکھا ہی آگئے
07:45ہم اس پر بات کریں گے
07:46یہ بڑی اہم ترین جو ہیں وہ آیات ہیں
07:49اب اگر اس کی تفسیر ہم دیکھیں
07:52تو فرمایا کہ
07:53رسول ایمان لے آئے
07:56بِمَا اُنْ زِلَا اِلَيْهِ
07:58جو ان کی طرف نازل کیا گیا
08:01رسول اس پر ایمان لے آئے
08:03حضور کہتے تھے کہ
08:04میں پہلا مسلمان ہوں
08:07میں ایمان لانے والا ہوں
08:09اپنے رب کے دین پر
08:11اور جو مجھ پر نازل کیا گیا ہے
08:13اس پر میں ایمان لانے والا ہوں
08:15یہاں یہ ذہن میں چیز پیدا ہو سکتی ہے
08:17کہ ہم نبی کے
08:19تو ہم موجزے دیکھتے ہیں
08:21تو ایمان لاتے ہیں
08:22تو خود نبی پر جب پہلی دفعہ وحی کی گئی
08:25تو انہیں کیسے پتا چلا
08:26کہ یہ واقعی فرشتہ ہے
08:28یا واقعی جو ہے یہ رب کی طرف سے آیا ہے
08:31کیونکہ پہلا پہلا تجربہ ہوتا ہے
08:33تو وہ کیسے اس بات کو سمجھ لیتے ہیں
08:36تو یہ ذہن میں رہیں
08:37کہ اللہ نے نبیوں کی فطرت ہی ایسی بنائی ہوتی ہے
08:41اللہ پاک نے
08:43نبیوں کی فطرت
08:44اتنی پیور
08:46اتنی خالص
08:47اتنی صاف
08:48ستری بنائی ہوتی ہے
08:50کہ وہ فرق کر سکتے ہیں
08:52ان کے اندر یہ صلاحیت اور ملکہ ہوتا ہے
08:55کہ وہ فرق کر سکتے ہیں
08:57فرشتے کے اندر اور شیطان کے اندر
08:59روح کے اندر اور بدروح کے اندر
09:02وہ فرق کر سکتے ہیں
09:03اور ان کو پتا ہوتا ہے
09:05کہ یہ نوری نظام ہے
09:07اور یہ رب کا فرشتہ ہے
09:09اور یہ ان کے اندر جو ایک قوت اور طاقت اللہ نے
09:12ان کے فطرت میں رکھی ہوتی ہے
09:14وہ اس چیز کو جان لیتے ہیں
09:16اور اس کے لیے ان کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوتی ہے
09:20تو اس لیے رسول بھی اللہ پاک نے کہا
09:22کہ ایمان لے آئے
09:24بِمَا اُنزِلَا اِلَيْهِ
09:26جو ان پر نازل کیا گیا
09:28لیکن ہمارے لیے یہاں اعزاز کی بات کیا ہے
09:31کہ اللہ پاک نے کہا
09:33رسول بھی ایمان لے آئے
09:34اور مومن بھی ایمان لے آئے
09:37تو مومن تو ہم ہوئے
09:39اور رسول تو رسول ہیں
09:40کتنی بڑی بات ہے
09:42کہ اللہ پاک نے ایک ہی ٹکڑے میں
09:45ایمان والوں کو
09:46اور رسول اکرم کو جمع فرما دیا
09:48یہ ہمارے لیے عزاز کی بات ہے
09:50کہ حضور اس صف میں ہیں
09:52کہ جو ایمان لانے والے ہیں
09:54اور ہم بھی اسی صف میں ہیں
09:56حضور کے ساتھ کھڑے ہیں
09:57تو ایمان والوں کے ایمان کو
10:00رسول اللہ کے ایمان کو
10:01اللہ تعالیٰ نے ایک ہی ٹکڑے میں بیان کر دیا ہے
10:04اللہ ہمارے ایمان کو
10:06قبول فرما لے
10:07اللہ ہمارے ایمان کو
10:10قبول فرما لے
10:11اور رسول کے نقش قدم پر
10:13ہمیں ایمان نصیب فرما دے
10:15یہ سب کے سب ایمان لائے ہیں
10:22اللہ پر
10:22اس کے ملائکہ پر
10:23اس کی کتابوں پر
10:25اور اس کے رسولوں پر
10:28اس سے پہلے بھی
10:29جو ہے وہ آیات کے اندر
10:31وہ جو درجہ بندی ہے
10:32وہ ذکر کر دی گئی تھی
10:33کہ ایمان کس کس چیز پر لانا ہے
10:35ایمان باللہ ہے
10:36وہ ملائک ہے
10:37وہ کتب ہے
10:38وہ رسول ہے
10:39جو ہم ایمان مفصل
10:41اور ایمان مجمل میں
10:42پڑھتے بھی ہیں
10:42کہ ہر جو ہے ان میں سے
10:44یہ کہتا ہوا ایمان لے آیا
10:47کہ میرا ایمان اللہ پر ہے
10:49ملائکہ پر ہے
10:50کتابوں پر ہے
10:51اور رسولوں پر ہے
10:52اور ایمان والے یہ بھی کہتے ہیں
10:54کہ لا نفرق بین احد من رسولی
10:56ہم اس کے رسولوں کے درمیان
10:58کوئی فرق نہیں کرتے
11:00یہ اس سے پہلے بھی گزر چکا ہے
11:02سورہ بقرہ میں
11:03لا نفرق بین احد منہم
11:05ونحن لہو مسلمون
11:06کہ ہم رسولوں میں
11:08کوئی فرق نہیں کرتے
11:09اللہ کے نبیوں کے درمیان
11:12اور رسولوں کے درمیان
11:13آپ کے ذہن میں
11:14ایک بات آ سکتی ہے
11:15کہ جب ہم رسولوں میں
11:16فرق نہیں کر سکتے
11:17تو پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے
11:19کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
11:21باقی نبیوں سے افضل ہیں
11:22سب سے
11:24اللہ و آلہ ہمارا نبی
11:26سب سے بالہ و آلہ ہمارا نبی
11:29اپنے مولا کا پیارا
11:30ہمارا نبی
11:32تو یہ ہم کیوں بولتے ہیں پھر
11:34سب سے آلہ کیوں بولتے ہیں
11:35حالانکہ ہم تو کہا گیا
11:36کہ فرق نہ کریں
11:37تو یہ کوئی اتنی مشکل بات نہیں ہے
11:40اس کو آپ سمجھ لیں
11:40کہ اس کا جواب بھی
11:41قرآن پاک میں ہی ہے
11:42وہ جواب کیا ہے
11:44کہ یہ جو ہم کہتے ہیں
11:46کہ رسولوں میں
11:47ہم فرق نہیں کرتے
11:48یہ فرق نہ کرنا
11:50رسالت اور
11:51نبوت کی اندر ہے
11:52ہم یہ فرق نہیں کرتے
11:54کہ حضور تو رسول ہیں
11:56لیکن حضرت موسیٰ رسول نہیں ہے
11:58نبی نہیں ہے
11:59حضرت عیسیٰ نبی نہیں ہے
12:00یہ فرق ہم نہیں کرتے
12:02کہ ایک کو رسول بولیں
12:03دوسرے کو نہ بولیں
12:04ایک کو نبی بولیں
12:05دوسرے کو نہ بولیں
12:06جو نبی ہیں ان کو
12:07حضرت موسیٰ علیہ السلام کے
12:09ماننے والوں نے فرق کر دیا
12:11بعد میں انہوں نے کہا
12:12ہم حضور کو نبی نہیں مانتے
12:13موسیٰ کو مانتے
12:14تو ہم یہ فرق نہیں کرتے
12:16لانو فرق
12:17یعنی رسالت میں فرق نہیں کرتے
12:19کہ یہ رسول ہے یہ نہیں
12:21باقی رہا
12:22ان کے درجوں میں فرق
12:24تو وہ تو تیسرا پارہ شروع
12:26یہاں سے ہوتا ہے
12:27کہ ہم نے رسولوں کو
12:31بعض کو بعض پر
12:32فضیلت عطا فرمائی
12:33تو ایک رسول
12:35اور دوسرے رسول کے
12:36رتبے میں فرق ہو سکتا ہے
12:38اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
12:39نے اپنے آپ کو
12:40تو اولاد آدم کا بھی
12:41سردار قرار دی
12:42انا سیدو غلد آدم
12:44یوم القیام
12:45تو حضور تو
12:46اولین و آخرین کے سردار
12:48ان کی فضیلت
12:49قرآن و حدیث میں
12:50بیان کی گئی ہے
12:51تو اس لئے
12:52اس آیتِ کریمہ کا جو
12:53مانع ہے وہ ذہن میں
12:54رہنا چاہئے تو
12:55اسے اعتراض ختم ہو جائے
12:56وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا
13:00اور وہ یوں کہتے ہیں
13:01کہ ہم نے سنا
13:02اور ہم نے اطاعت کی
13:04غفرانک
13:05یا اللہ ہمیں بخش دے
13:07دیکھو بخشش تو مانگ رہے ہیں
13:09لیکن پہلے کیا کہہ رہے ہیں
13:11سمعنا وَأَطَعْنَا
13:13ہم نے سنا
13:15اور ہم نے اطاعت کی
13:16اللہ والے جو ہوتے ہیں
13:18وہ اللہ کی سنتے ہیں
13:20مانتے ہیں
13:21پھر کہتے ہیں
13:22یا اللہ بخش دے
13:23اور ہم جیسے لوگ
13:25تو نہ سنتے ہیں
13:26نہ اطاعت کرتے ہیں
13:27بس یہی دعا کرتے ہیں
13:28گناہ کرتے کرتے ہیں
13:29یا اللہ بخش دے بس
13:30یہ اصول نہیں ہے
13:32یہ ذابطہ نہیں ہے
13:34یہ انصاف نہیں ہے
13:36سمعنا وَأَطَعْنَا
13:38مولا ہم تجھے سنیں گے
13:41تیری سنیں گے
13:42تیری مانیں گے
13:44غفرانک
13:45نسألوکا غفرانکا
13:47ہم تجھ سے تیری مغفرت مانگتے ہیں
13:50تجھ سے بخشش مانگتے ہیں
13:52رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِیرَ
13:55اے ہمارے رب
13:56غفرانکا ربنا
13:57وَإِلَيْكَ الْمَصِیرَ
13:59اور تیری ہی طرف ہم نے پلٹنا ہے
14:01دیکھیں اوپر جو چیزیں آئی تھی
14:03اس میں اللہ ملائک کتب اور رسول
14:05چار چیزیں آئی تھی
14:06لیکن آخرت پر ایمان نہیں آیا تھا
14:10لیکن جب آیت اینڈ ہوئی
14:11وَإِلَيْكَ الْمَصِیرَ
14:13تو اس میں عقیدہ آخرت بھی آگیا
14:14کہ پلٹ کے تو تیرے پاس ہی جانا ہے
14:17وَإِلَيْكَ الْمَصِیرَ
14:18تو عقیدہ آخرت بھی آگیا
14:19تو اس آہت میں
14:21اللہ پاک نے
14:22ایمانیات کو بیان کر دیا
14:24کہ اے بندے
14:26ایمان کن کن چیزوں پر رکھنا
14:28یہ ضروری ہے
14:29اگر ایمان نہیں ہوگا
14:30نمازیں رد ہو جائیں گی
14:32روزیں رد ہو جائیں گے
14:34صدقیں رد ہو جائیں گے
14:35دعائیں رد ہو جائیں گی
14:36کیونکہ ایمان ہی نہیں ہے
14:37تو ایمان کسی بھی چیز کی
14:40بیس ہوتی ہے
14:41عقیدہ بیس ہوتا ہے
14:43آپ کو وہ عقیدہ مضبوط ہے
14:45پختہ ہے
14:45پھر اس کے بعد
14:46اس کی ایمارت پہ
14:47آپ جو عمل لگائیں گے
14:48وہ بنتے چلی جائے گی
14:50لیکن اگر
14:51یہ ایمانیات نہیں ہوں گے
14:53یہ رسول نے بھی ایمان لائیا
14:54اور سب نے ایمان لائیا
14:56تو سب کا ایمان لانا ضروری ہے
14:58اس آیت میں
14:59اس ایمان کو
15:00اللہ پاک نے بیان کر دیا ہے
15:03285 میں
15:04اس آیت کی تفسیر
15:07ایک وقفے کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
15:10ہمارے ساتھ رہیے
15:37ربنا
15:50Surah Al-Fatihah
16:20Surah Al-Fatihah
16:50Surah Al-Fatihah
17:20Oh
17:24Oh
17:26I
17:28I
17:30I
17:32I
17:34I
17:36I
17:38I
17:40I
17:42I
17:44I
17:46I
17:48I
17:50I
17:52I
17:54I
17:56I
17:58I
18:02I
18:04I
18:06I
18:08I
18:10I
18:12I
18:14I
18:16I
18:18I
18:20I
18:22I
18:24I
18:26I
18:28I
18:30I
18:32I
18:34I
18:36I
18:38I
18:40I
18:42I
18:44I
18:46I
18:48I
18:50I
18:52I
18:54I
18:56I
18:58I
19:00I
19:02I
19:04I
19:06I
19:08I
19:10I
19:12I
19:14I
19:16I
19:18I
19:20I
19:22I
19:24I
19:26I
19:28I
19:30I
19:32I
19:34I
19:36I
19:38I
19:40I
19:42I
19:44I
19:56I
19:58I
20:00I
20:02I
20:04and this is the first verse of the verse of the verse of the verse.
20:34اور مانگنے کا سلیکہ بھی بتاتا ہے
20:37مانگنے کے الفاظ بھی بتاتا ہے
20:40یوں یوں مانگو یہ یہ مانگو ایسے ایسے مانگو
20:44میں تمہیں عطا کر دوں گا
20:46آیت کا آغاز بڑا خوبصورت ہے
20:48فرمایا
20:49لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَاهَا
20:52اللہ تعالیٰ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ کا مکلف نہیں کرتا ہے
20:58تو یہ بڑی اہم بات ہے جو اللہ پاک نے بیان فرمائی ہے
21:03کہ اللہ پاک انسان کی طاقت کے مطابق اس سے کام لیتا ہے
21:07آپ پوری شریعت کا مزاج دیکھ لیں
21:09شریعتِ متحرہ میں ہمیں جتنے بھی احکامات دیئے ہوئے
21:13وہ عموماً انسانوں کی طاقت سے باہر نہیں ہیں
21:17نماز پڑھنے کا معاملہ دیکھ لیں
21:20روزہ رکھنے کا معاملہ دیکھ لیں
21:22اور زکاة کا معاملہ دیکھ لیں
21:26اور چیزیں بھی ہیں
21:27سب انسان کے بس میں ہوتی ہیں
21:28انسان کی طاقت میں ہوتی ہیں
21:30اگر کوئی چیز انڈیویجل انسان کو خاص طور پر
21:35کوئی چیز جو ہے وہ اس کے لیے مشکل ہو گئی ہے
21:38تو اس میں اسی طرح کی آسانی پیدا کر دی جاتی ہے
21:40انسان کھڑے ہو کے نماز نہیں پڑھ سکتا
21:43تو بیٹھ کے پڑھ لے
21:44روزہ بھی نہیں رکھ سکتا
21:45تو بعد میں رکھ لے
21:46بالکل نہیں رکھ سکتا
21:47تو فدیہ دے دے
21:48اسی طرح ہر چیز کے اندر
21:51احکامات کے اندر
21:52اللہ پاک نے اپنے بندے کے لیے آسانی کر دی ہے
21:55آج کل کی حالات کے تناظر میں
21:58اس آیت کریمہ کو دیکھیں
21:59تو کوئی کہہ سکتا ہے
22:00کہ ہم اہل فلسطین کے احوال کو دیکھ رہے ہیں
22:03امت مسلمہ کی زبون حالی دیکھ رہے ہیں
22:07وہ انسان کی طاقت سے چیزیں باہر ہو گئی ہیں
22:09لیکن اس آیت کریمہ کے ساتھ ساتھ
22:12اگر آپ اس کو احوال سے جوڑ کر دیکھیں گے
22:15تو پھر آپ کو پورا مضمون جو ہے
22:17وہ قرآن کریم کا لینا ہوگا
22:19قرآن کریم کا پورا مضمون یہ ہے
22:21کہ اس نے ایک اصول دے دیا
22:22کہ میں تمہاری دعائیں قبول کر لوں گا
22:32لیکن تمہیں بھی ایک کام کرنا ہوگا
22:35کہ میری بات ماننی ہوگی
22:37بلکہ قرآن و حدیث میں
22:40تو یہ بات بھی بیان کی گئی ہے
22:43کہ کون کون سے بندے کی دعائیں رد ہو جاتی ہیں
22:46تو اب ہم مجموعی اعتبار سے
22:50اگر آپ دیکھیں گے
22:51تو خدا کی نافرمانیوں میں لگے ہوئے ہیں
22:53لیکن چاہتے ہی ہیں
22:54کہ ہماری دعائیں قبول ہو جائیں
22:55ہم دعا کریں
22:58تو ایک دن میں یہودی سارے تباہ ہو جائیں
23:00ہم دعا کریں تو یہ ہو جائے
23:02لیکن خود کو دعا کا ابل
23:04جو ہم نے بنانا ہے
23:05باصلاحیت جو بنانا ہے
23:07وہ ہم بنانے میں نہیں لگے
23:08تو ہم اپنے ہی ہاتھوں سے
23:15جو ہے وہ اپنے پاؤں پہ کلاری مارتے ہیں
23:17اور پھر اس کا الزام اللہ پہ رکھ دیتے ہیں
23:20تو اس لیے جو ہے نا
23:21اللہ پاک نے جو نظام بنایا ہے
23:23اس نظام کو پوری طرح قبول کرنا ہوگا
23:26ہمیں اللہ کے دین کو
23:27پوری طرح قبول کرنا ہوگا
23:29ادخلو فی السلم کافا
23:30و لا تتبیو خطوات الشیطان
23:33میری فرما برداری میں آؤ
23:34اور شیطان کے قدموں سے بلکل دور ہو جائے
23:37اس آیت کو ایک اور پہلو سے
23:39اگر آپ دیکھیں گے
23:40لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا اللَّهُ سَانْهَا
23:43تو ایک پڑا خوبصورت پہلو
23:45آپ کے سامنے آئے گا
23:46وہ یہ کہ
23:47ہر انسان کی طاقت کا
23:51ایک ایک
23:51پہلو ہوتا ہے
23:54یا آپ کہہ لیں کہ ایک لیمٹ ہوتی ہے
23:56ہر انسان
23:58کو جو عمل کرنا ہوتا ہے
24:01اچھا اس کی جو جینز ہیں
24:03اس کے اندر فرق ہوتا ہے
24:04ہر انسان کی
24:05اچھا اگر آپ دیکھیں گے
24:07تو ہر انسان کے ماحول میں فرق ہوتا ہے
24:09ہر انسان کی طاقت میں فرق ہوتا ہے
24:12ہر انسان کی ذہنی صلاحیتوں میں فرق ہوتا ہے
24:16اللہ پاک جو اپنے بندے سے حساب لے گا
24:19وہ اس کی صلاحیتوں کے مطابق لے گا
24:23اس کے اندر جو اللہ نے صلاحیت رکھی ہے
24:28اللہ اس کو جانتا ہے
24:30کوئی دوسرا جانے نہ جانے
24:32وَكُلُّهُمْ عَاتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَتِ فَرْدَ
24:35قیامت کے دن ہر بندہ
24:37الگ الگ آگے
24:38اللہ کو حساب دے گا
24:39ہر بندے سے الگ
24:40اس کا حساب ہوگا
24:42قُلْ قُلُّهُمْ يَعْمَلُواْ عَلَى شَاکِلَتِي
24:45ہر بندہ اپنی شاکِلہ کے
24:48مطابق عمل کرتا ہے
24:50جو اللہ پاک نے
24:51اس میں ایک صلاحیت اور جینز رکھی ہیں
24:53جو اس کو اللہ پاک نے
24:55جتنی طاقت دے رکھی ہے
24:57جتنی صلاحیت دے رکھی ہے
24:59حساب بھی اس کے مطابق ہوگا
25:01ایک بندے کے اندر
25:03بیس درجے صلاحیت ہے
25:06اور اس نے اٹھارہ کیا
25:07وہ کامیاب ہو گیا
25:09ایک بندے کے اندر
25:11اللہ نے سو درجے رکھے ہوئے ہیں
25:13کامیابی کے یا صلاحیت کے
25:15اس نے پچاس کیے
25:16اب یہ اٹھارہ والے سے بہت زیادہ ہے
25:19لیکن ناکام ہو گیا
25:20کیونکہ اس کی اپنی ایبلیٹی سو کی تھی
25:22تو ان ساری باتوں کو آپ
25:26اس میں علجنے کی ضرورت نہیں ہے
25:28بس خلاصہ اس کا یہ ہے
25:29کہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ
25:33خدا کی حکامات پر عمل کرنے میں لگ جائے
25:35یہ نہ ہو کہ کل قیامت کے دن
25:39اللہ پاک کہے
25:40کہ تو یہ کر سکتا تھا
25:41تو نے نہیں کیا
25:42تو یہ کر سکتا تھا
25:44تو نے نہیں کیا
25:45لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا
25:46اِلَّا حُسًا
25:47تو اپنی شریعت پر عمل کے لیے
25:50پوری طاقت لگا دینی چاہیے انسان کو
25:52اب حال یہ ہے
25:55کہ لوگ دنیا کے لیے
25:56تو پوری طاقت لگا دیتے ہیں
25:58اور جب دین کی بات آتی ہے
26:00تو کہتے ہیں
26:00لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا
26:02اِلَّا حُسًا
26:03بھئی نہیں پڑھ سکتے نماز
26:04یار بوجھ بن رہی ہے
26:05ہماری طاقت ہی نہیں ہے
26:07جب طاقت ہی نہیں ہے
26:07تو اللہ نے
26:08ماف کر دینا ہے پھر
26:09جس طرح دنیا کے لیے
26:14آپ پوری طاقت سے کھڑے ہوتے ہیں
26:16ایسے دین کے لیے بھی
26:17پوری طاقت سے کھڑے ہوں
26:19لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا
26:22لَهَا مَا كَثَبَتْ وَعْلِيهَا مَكْتَثَبَتْ
26:26جو اس نے
26:27نیک کام کی ہے
26:29اس کا فائدہ اسی کو ہوگا
26:30جو اس نے غلط کام کی ہے
26:32اس کا نقصان بھی اسی کو ہوگا
26:34ہر انسان اپنے کیے کا ذمہ دار ہے
26:38کوئی انسان
26:39اپنی غلطی کو دوسرے پر
26:40نہیں ڈال سکتا
26:41قیامت کے دن
26:42شیطان پر بھی ہم ڈال رہے ہوں گے
26:45کہ اللہ اس نے بیکایا تھا
26:46شیطان کہے گا
27:02میں نے تو خیالی دعوت دی تھی
27:03تو تمہیں تو رسول اللہ نے بھی دعوت دی تھی
27:06اللہ نے بھی دعوت دی تھی
27:07تم نے وہ کیوں نہیں مانی
27:08میری دعوت کیوں مان لی
27:09میں نے تمہیں مجبور تھوڑی کیا تھا
27:11مجھے ملامت نہ کرو
27:13جب شیطان بھی یہ بول دے گا
27:14تو کوئی دوسرا بندہ
27:15ہماری ذمہ داری اٹھائے گا
27:17شیطان بھی کہے گا
27:18اپنے آپ کو ملامت کرو
27:21مجھے ملامت مت کرو
27:23ہر بندے نے
27:26اپنی عمل کی جزا پانی
27:29اچھا ہوئی ہے
27:30انسان کے لئے وہی ہے
27:34جو اس نے صحیح کر لی
27:35کوشش کر لی
27:37اس کی کوشش اس کو دکھائی جائے گی
27:42پھر اس کے عمل
27:45کا اس کو مکمل بدلہ دیا جائے گا
27:47اور بندے یہ یاد رکھ
27:52تیری انتہا تیرے رب تک ہے
27:54تیری دوڑ تیرے رب تک ہے
27:57ایک دن آئے گا
27:58کہ تُو خدا کے سامنے
27:59کھڑا ہوگا
28:01تیری انتہا ہو رہی ہوگی
28:03آج ہر چیز کا بدلہ دیا جائے گا
28:06اب بندہ کیا دعا کرے
28:10اس موقع پر اللہ نے دعائیں سکھائی ہیں
28:12یا اللہ اگر ہم بھول جائیں
28:17یا ہم سے خطا ہو جائے
28:18تو ہمیں معاف کر دینا
28:19انسان سے بھول چوک ہو جاتی ہے
28:22اللہ نے بھول چوک معاف رکھی ہے
28:24لیکن کوئی چیز جب یاد آ جائے
28:27تو پھر اس پہ عمل کر لیا جائے
28:28نماز انسان سے بھول ہو جاتی ہے
28:31تو جب یاد آ جائے
28:33تو اس کو پڑھ لے انسان
28:34اور زندگی میں کبھی
28:37بھولے سے کچھ چیزیں رہ جاتی ہیں
28:39اس کو انسان جب یاد آئے
28:40تو کمپلیٹ کر لے
28:41لیکن اپنے اس بھولنے پہ
28:43اللہ سے دعا کے دوران معافی مانگیں
28:45کہ یا اللہ
28:46تیرا حق تو یہ نہیں تھا ہم پر
28:49کہ ہم بھولیں تیری چیزوں کو
28:51کیونکہ بھولنا بھی ہوتا ہے
28:53کسی چیز کی اہمیت کو کم کر دینا
28:55آپ وہی چیز بھولتے ہیں
28:57جس کی اہمیت آپ کی نظر میں کم ہوتی ہے
28:59تو اللہ کے حکموں میں
29:01اور بھول چوک بندہ کرے
29:03تو یہ ہے تو بندے کی غلطی ہے
29:04بھولنا بھی
29:05لیکن بہرحال
29:07اللہ سے جب وہ معافی مانگے
29:08تو یہ کہے
29:09کہ یا اللہ میری بھول چوک بھی معاف کر دے
29:11میری خطائیں بھی معاف کر دے
29:13خطائیں معاف ہو جاتی ہیں
29:15بدنیتیں معاف نہیں ہوتی ہیں
29:17اچھی نیت میں خطا ہو جائے
29:19تو بعض اوقات دینی معاملات کے اندر
29:21اجتہاد میں
29:22جیسے ہم سنتے ہیں
29:23کہ خطا اجتہادی
29:24تو اس میں بھی
29:25اللہ پاک ثواب بتا کرتا ہے
29:26حالانکہ بندے نے خطا کی
29:28لیکن اس کی نیت میں
29:29کھوٹ نہیں تھا
29:30وہ صحیح کی تلاش میں
29:31نکلا ہوا تھا
29:32وہاں اس سے کوئی غلطی ہو گئی
29:34تو ٹھیک ہے
29:34اللہ معاف فرما دے
29:35لیکن بدنیتی کرنا
29:38برے قصد اور ارادے
29:40برے پلین بنانا
29:41وہ بڑا خطرناک ہے
29:43اس کی بھی
29:45اللہ سے معافی مانگی جائے گی
29:46وہ بھی اللہ معاف کر دے گا
29:47لیکن وہ زیادہ خطرناک ہے
29:49اس کے مقام
29:50پھر فرمایا ربنا
29:51وَلَا تَحْمِلَ عَلَيْنَا
29:53اِسْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ
29:54عَلَى اللَّذِينَ مِن قَبْلِنَا
29:55اے ہمارے رب
29:56ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈال
29:58جو تُو نے
29:58ہم سے پہلوں پر وہ بوجھ ڈالے
30:00ہم سے پہلے لوگوں پر
30:04بوجھ زیادہ تھے
30:05اور
30:07جیسے آپ دیکھیں
30:09کہ یہودیوں پر
30:09روزہ رات سے شروع ہو جاتا تھا
30:11تکاری صاحب
30:12اللہ اکبر
30:13ادھر افتاری کی
30:15ادھر تھوڑی دیر میں
30:16دوبارہ روزہ شروع ہو گیا
30:17پھر اگلی دن مغرب تک چلے گا
30:19اللہ اکبر
30:21اور اس طرح کے دینی حکامات میں
30:24جیسے زکاة چالیس فیصد فرض تھی
30:26اور بہت ساری چیزیں
30:28ان پر جو ہے نا وہ
30:29شریع معاملات کے اندر سخت تھی
30:31تو
30:33ہفتے کا جو دن ان کے لئے تھا
30:35پورا دن کاروبار نہیں کر سکتے تھے
30:37تجارت نہیں کر سکتے تھے
30:39اس کے عدب احترام میں
30:40شکار نہیں کر سکتے تھے
30:41لیکن ہمارے لئے جمعہ کا دن رکھا گیا
30:43تو خالی جمعہ کی نماز کے ٹائم
30:45آپ کاروبار نہیں کر سکتے
30:46آگے پیچھے کر سکتے
30:47فنتشی رو فی الارضی
30:51وابتغو من فضل اللہ
30:52پھر پھیل جاؤ زمین میں جب نماز پڑھ لو
30:54فیضا قدیت السلام
30:55تو اللہ نے ہم پہ بڑا کرم کیا ہے
30:58تو ہم دعا یہ مانگ رہے ہیں
31:00کہ یا اللہ
31:01ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈالنا
31:03جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے گئے
31:05اور یہ دعا میں اشارہ بھی ہے
31:08کہ یا اللہ ہمیں مصطفیٰ کا سچا امت ہی بنا دینا
31:10کیونکہ ان کی وجہ سے ہمارے بوجھ دور ہو گئے
31:13وہ نبی پاک چیزوں کو حلال بھی کرتا ہے
31:36نا پاک چیزوں کو حرام بھی کرتا ہے
31:38اور لوگوں کے بوجھ دور کرتا ہے
31:40تو رسم و رواجوں کے بوجھ ہیں
31:45شرک و بدت کے بوجھ ہیں
31:48وہ دور کرتا ہے یہ نبی
31:49تو ہم اللہ پاک سے یہ دعا کر رہے ہیں
31:53کہ یا اللہ ہمیں بوجھ سے بچا
31:55آسان زندگی عطا فرما
31:57ربنا ولا تحملنا مالا تو قتلنا
32:01بیاللہ جس کی ہم پر طاقت نہ ہو
32:03وہ بوجھ ہم پہ نہ ڈالنا
32:04وعفو عنا اور ہمیں بخش دینا
32:07واغفر لنا ہماری مغفرت فرما
32:10مغفر کہتے ہیں
32:12ہیلمنٹ کو
32:13تو ہیلمنٹ میں جو ہے نا وہ جیسے ہم
32:17کرکٹ میں دیکھتے ہیں کہ گیند آکے نہیں لگتی
32:19یا چیزوں سے بندہ محفوظ رہتا ہے
32:22تو اللہ پاک سے ہم جو مانگتے ہیں نا
32:24کہ اللہ مغفرت دے تو ہمیں ایک ہیلمنٹ دے دے
32:27ایک ایسا ہمیں لباس دے دے
32:30کہ تیری رحمت کا لباس ہو
32:32اور ہم جہنم کی آگ سے بچ جائیں
32:34ورحمنا اور ہم پہ رحم فرما
32:37انت مولانا
32:38تو ہمارا مولا ہے
32:40فانسرنا علی القوم الكافرین
32:42کافروں کی قوم پہ ہماری مدد فرما
32:44اور یہ اس وقت کی بھی بہت بڑی دعا ہے
32:46جس طرح کافر ہم پہ غالب ہیں
32:50ہم پہ ظالم بن کر حملہ کر چکے ہیں
32:54ہم اس مرحلے پر اہل فلسطین کشمیر کو بھی نظر میں رکھتے ہوئے
32:58اور اپنے احوال کو بھی نظر میں رکھتے ہوئے
33:00ایک مرتبہ اللہ سے دعا کرتے ہیں
33:02سورہ بقرہ کا اختتام ہو رہے
33:04یا اللہ ہمیں معاف فرما دے
33:07وعفواننا
33:08یا اللہ ہمیں بخش دے وغفر لنا
33:11یا اللہ ہم پہ رحم فرما ورحمنا
33:14کیونکہ تو ہمارا مولا ہے
33:16انت مولانا
33:18فانسرنا علی القوم الكافرین
33:20تو کافر قوم پر ان ظالم اقوام پر ہماری مدد فرما
33:25صدق اللہ العظیم
33:28پروگرام اپنے اختتام کو پہنچا
33:30اپنا خیال رکھیے گا
33:32اللہ حافظ و ناصر

Recommended