Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Tawakkul

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr. Allama Syed Ziaullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Roshni
00:30یہ محبت
00:31یہ نور علم کا ہے
00:33یہ
00:34محبت کا ہے
00:36مودت کا ہے
00:36مروت کا ہے
00:37شفقت کا ہے
00:38اللہ رب العزت کی مخلوق میں
00:40محبتیں تقسیم کرنے کا نور ہے
00:42علم کا نور تقسیم کرنے کی
00:44یہ ایک کاوش ہے جسے ہم
00:46پروگرام کی صورت دیتے ہیں
00:48روشنی سب کے لئے
00:49ایر وائی کو ٹی وی کا نہایت
00:50مقبول عام پروگرام ہے
00:52اور جس میں گھر بیٹھے افراد بھی
00:54روشنی کی سفر سے
00:55روشنی کی کرنوں سے
00:56جھلکیوں سے
00:57مستنیر ہوتے ہیں
00:59ہمارا ہر پروگرام
01:00مزین ہوتا ہے
01:01ایک موئین
01:02اور منتخب
01:03عنوان کے تحت
01:04ہمارا آج کے
01:05اپیسوڈ کا عنوان ہے
01:06توقل
01:07توقل کسے کہتے ہیں
01:09اگر اس کی بہت سادہ سی تعریف
01:11لی جائے ناظرین
01:12تو کسی بھی معاملے میں
01:13کسی کی ذات پر
01:15اعتماد کرنا
01:16توقل کہلاتا ہے
01:17بھروسہ کہلاتا ہے
01:19لیکن
01:19ہمیں آج یہ جاننا ہے
01:21کہ توقل
01:21کے بارے میں
01:22ہمارا دین
01:23ہمیں کیا بتاتا ہے
01:24ہماری شریعت
01:25کیا بتاتی ہے
01:26طریقت کیا بتاتی ہے
01:27اللہ کا پاک کلام
01:28توقل کو
01:29کس طرح بیان کرتا ہے
01:30رسول رحمت
01:31صلی اللہ علیہ
01:32نبیین الكریم
01:33کے فرامین سے
01:34ہمیں
01:35توقل کا مفہوم
01:36کیسے سمجھ آتا ہے
01:37اور
01:38حضور علیہ السلام کے سامنے
01:39بیٹھنے والے
01:40جملہ نفوس
01:41قدسیہ
01:41چاہے وہ اہل بیتی اتھار ہوں
01:43چاہے صحابہ اکرام
01:44رضوان اللہ علیہ
01:45اجمعین کا
01:46قدسی گروہ ہو
01:47یا اس کے بعد آنے والے
01:49جملہ
01:49اہل علم ہو
01:51اہل دانش اور بینش
01:52انہوں نے
01:52توقل کو کیسے سمجھا
01:54اور کیسے ہم تک پہنچایا
01:56یہی
01:56ہمارا موضوع سخون ہے
01:57اسے مزید کھولیں گے
01:59اپنے معزز
01:59سکولرز کی قیمتی گفتگو کے ساتھ
02:01آئیے بڑھتے ہیں
02:02ان کے خیر مقدم کی طرف
02:03ہمارے پہلے مہمان
02:05کسی تعارف کے محتاج نہیں
02:06بہت ساری نشستوں میں
02:07ہمیں فیضیاب کرتے ہیں
02:08ہماری گزارش پر
02:10ہر دفعہ سفر کر کے
02:11تشریف لاتے ہیں
02:12اور بڑی محبت سے
02:13اپنا پیغام
02:13بہت طریقے اور سلیکے سے
02:15نشر کرتے ہیں
02:16خانبادہ رسالت کے
02:18گلے موطر ہیں
02:18ساہیوال سے
02:19ہمارے مہمان سکولر
02:20ہمارے مخدوم و محترم
02:22جناب ڈاکٹر سید
02:23زیا اللہ شاہ بخاری
02:24سلام علیکم
02:25شاہ جی خیر مقدم
02:28ایک دفعہ پھر
02:29آپ ہمیشہ سفر کر کے
02:31ہم فقیروں کو
02:31فیضیاب کرنے کے لئے
02:32تشریف لاتے ہیں
02:33بہت بندہ نوازی آپ کی
02:34آپ کے ساتھ دوسری شخصیت بھی
02:36کسی تعارف کے محتاج نہیں
02:38محبت کے
02:39شفقت کے
02:39ایجز کے
02:40نیاز کے پیکر ہیں
02:41بڑی محبت سے
02:42اپنا فرض منصبی بھی
02:44ادا کرتے ہیں
02:45اور دھیر سارے
02:46مریدین اور
02:47ارادت منوں کی
02:48تربیت کا فریضہ بھی
02:50خوش اسلوبی سے
02:51سر انجام دیتے ہیں
02:52زیب سجادہ آستانہ آلیہ
02:54ساہو چک شریف
02:54سیالکوٹ
02:55ہمارے
02:56بہت
02:56قیمتی
02:57مکرم مہمان
02:58جناب پیر
02:59عرفان الہی قادری
03:00السلام علیکم
03:01پیر صاحب خیر مقدم جناب
03:04آپ بھی ہمیشہ
03:05سفر کر کے
03:05شہر ایک بال سے
03:06تشیف لاتے ہیں
03:07ہمیشہ
03:07آپ احباب جب اکٹھے ہوتے ہیں
03:09تو اور خوشی کا عالم ہوتا ہے
03:10آئیے ناظرین گفتگو
03:12کو آغاز کرتے ہیں
03:12توکل کا مفہوم
03:14جاننے کے لئے
03:15ہم سب سے پہلے شاجی سے
03:16گزارش کرتے ہیں
03:17شاجی قبلہ
03:17کہ توکل کا حکم
03:19اللہ رب العزت کی بارگسے
03:21کلام مجید کے ذریعے
03:22ہم تک کیسے پہنچا ہے
03:23کلام مجید
03:24اس موضوع کو
03:24کیسے کھولتا ہے
03:26اس پر ارشاد فرمائیے
03:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:30یقیناً آپ نے
03:31بہت خوبصورت انداز
03:32کے ساتھ
03:33اپنے انٹرو میں
03:34توکل کی
03:35جو
03:36معنویت ہے
03:38اس کے مطالب ہیں
03:39بہت اچھے انداز
03:40آپ نے پیش فرما دیئے
03:42یقیناً اعتماد کرنا
03:44اور ہم چونکہ
03:45توقل
03:45اللہ کی بات کر رہے ہیں
03:47بیسے اس کو
03:47سمجھنے کے لئے
03:48جیسے
03:48لفظ وقیل ہے
03:50وقالت ہے
03:50توقل یہ
03:51اس کا سب کا
03:52مزدر ایک ہی ہے
03:53بلکل ٹھیک
03:53کہ کسی کو
03:54اپنا معاملہ
03:55سوم دینا
03:55کسی کے حوالے کر دینا
03:57تو
03:58توقل کا معنی بھی یہی ہے
03:59کہ آپ اپنا معاملہ
04:00اللہ کے سپرد کر دیں
04:02اللہ کے حوالے کر دیں
04:03لیکن اس کے ساتھ ساتھ
04:06جو اللہ نے
04:06اسباب متین کیے ہیں
04:08کسی کام کو
04:09سنوارنے کے لئے
04:10کسی منزل کو
04:11حاصل کرنے کے لئے
04:12ان کو بھی اختیار کرنا
04:14اور پھر
04:15اس کے بعد
04:16نتیجے کے طور پر
04:17اللہ پہ بروسہ کرنا
04:19اللہ سے امید رکھنا
04:21خیر کی
04:21بلائی کی
04:22نجاہ کی
04:22اور جو وہاں سے خیر مل جئے
04:25اس پر راضی ہو جانا
04:26اور
04:27اسباب پر پھر
04:28اعتماد نہ کرنا
04:29اسباب کو اختیار کرنا
04:31اور یہ
04:32اللہ والے نے
04:33آپ نے لفظ بولا نا
04:34طریقہ
04:34تو یہ کہ
04:35اللہ والے نے
04:36اس کا بڑا عجیب
04:36معنی بیان کی ہے
04:37انشاءت فرمائی
04:38وہ کہتا ہے
04:38امالوک فی العرض
04:39ونظرک علی العرش
04:41پھر اطاف فرمائیے
04:44وہ کہتا ہے
04:44امالوک
04:45امالوک علی العرض
04:47بلکل ٹھیک
04:47ونظرک علی العرش
04:48عمل زمین پر کرو
04:51نظر فرش
04:51عرش پر رکھو
04:52دو جہود
04:52محنت
04:53جستجو
04:54سعی
04:54اور اسباب
04:55کا اختیار کرنا
04:56زمین پر کرو
04:57لیکن عرش عظیم
04:58کی طرح
04:58اپنی نظر رکھو
04:59کہ نتیجہ
05:00وہاں سے آنا ہے
05:01اللہ اللہ
05:02اور اس کا نام
05:02توقل ہے
05:03نبی کریم
05:04علیہ السلام
05:04کے پاس
05:05ایک صحابی آئے
05:06انہوں نے ارض کیا
05:07کہ آقا
05:08میں اپنے
05:09جانور کا
05:10اپنے اونٹ کے
05:11جانور ترمزی
05:11کی یہ حدیث ہے
05:12میں اس کا گھٹنا
05:14باندھ کر
05:14پھر اللہ پہ
05:15توقل کروں
05:16یا اس کو
05:16بسکر کھلا چھوڑ کے
05:17پھر اللہ پہ
05:18توقل کروں
05:19آپ فرمائے
05:19اے قلحہ سمہ توقل
05:21پہلے اس کا گھٹنا
05:22باندھو اس کی حفاظ کے لیے
05:23پھر اللہ پہ
05:24تو یہ ہے توقل
05:26قرآن مجید
05:27فرقان حمید میں
05:28اللہ تعالی نے
05:29ہمیں حکم دیا ہے
05:30وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ
05:32الْمُؤْمِنُونَ
05:33کہ مومن ہوتا ہی وہ ہے
05:34کہ جو اللہ پہ
05:35توقل کرتا ہے
05:36توقل
05:37الْحَيِّ الَّذِي لَا يَمُود
05:38اس اللہ پہ
05:40توقل کرو
05:41کہ جو اللہ
05:42ہمیشہ زندہ
05:42رہنے والا
05:43کبھی فوت نہ
05:44ہونے والا
05:44اسی طرح
05:45اللہ تعالی نے
05:46مومنوں کی صفات
05:47بیان کرتے
05:48وہ فرمایا
05:48اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ
05:50الَّذِينَ
05:50اِذَا اَذُكِرَ اللَّهِ
05:52وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ
05:53وَإِذَا تُلِيَتْ عَلِيْهِمْ
05:54آیَاتُمْ
05:55زَادَتْهُمْ ایمَانًا
05:57وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَقَّلُونَ
06:00کہ مومن بندے
06:01کون کون ہوتے
06:01اللہ تعالی
06:02وہ فرما رہے
06:03جن کے سامنے
06:04اللہ کا ذکر کیا جائے
06:05اللہ کے ذکر سے
06:06ان کے دل
06:07ڈر جائیں
06:07جب قرآن
06:08ان کو پڑھ کر
06:09سنایا جائے
06:09تو ان کے ایمان میں
06:10اضافہ ہو جائیں
06:11اور فرمایا
06:12وہ اللہ پہ
06:12بروسہ کرنے والے
06:13اللہ پہ
06:14توقل کرنے والے
06:15اسی طرح
06:16نبی کریم علیہ السلام
06:17کو مخاطب کر
06:18کے اللہ فرما رہے
06:19اور امت کو
06:20سبق دے رہے
06:20فَإِذَا عَزَمْتَ
06:22فَتَوَكَّلْ
06:23عَلَى اللَّهِ
06:24اِنَّ اللَّهِ
06:25يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ
06:26اللہ پانی
06:27یہاں بہت بڑا
06:28اینام
06:29بہت بڑا اینام
06:30انشاءال فرمایا
06:31متوکلین کے لیے
06:42اور پھر صاحب فرمایا
06:44یاد رکھنا
06:45جو اللہ پہ
06:46توقل کرتے ہیں
06:47وہ اللہ کی
06:48محبت کی منزل پر
06:49فائد ہو جاتے ہیں
06:50کیا کہنا ہے شاہ جی
06:51سبحان اللہ
06:51سبحان اللہ
06:52ہمیشہ کی طرح
06:53بہت ہی شاندار
06:54بنیاد آپ فرام کر دیتے ہیں
06:55ہمارے لئے
06:56یہ موضوع کو
06:57آگے کھولنا
06:57آسان ہو جاتا ہے
06:58پیر صاحب کی بلا
06:58کیا ہی
07:00دل نواز
07:01اور دل ربع جملہ تھا
07:03جس کا مفہوم یہ ہے
07:04کہ عمل زمین پر کرو
07:05لیکن
07:06نظر جو ہے
07:07وہ عرش کی طرف رکھو
07:08اللہ کی طرف
07:09بھو سائے اختیار کرو
07:10تو ہمیں
07:11اسی سے زادرہ لے کے
07:12اگلے سوال کی طرف
07:13پڑ جانا ہے
07:13کہ کیا توقل جو ہے
07:15وہ تدبیر کے
07:16منافی عمل ہے
07:16کیا ان کی آپس میں
07:18کوئی کانٹیڈیکشن ہے
07:18آپس میں کوئی اختلاف ہے
07:20کہ توقل جو ہے
07:21وہ ایک الگ سیکمین کی طرف ہے
07:22اور توقل کرنے والے
07:23تدبیر اختیار نہیں کر سکتے
07:25یہ کیونکہ
07:26کومن کنفیوجن بھی ہے
07:28پیر صاحب کی بلا
07:29اوبرال معاشر میں دیکھیں
07:30تو کچھ لوگ
07:31اس قسم کا توقل کرتے ہیں
07:32کہ توقل کی
07:33مس کنسپشن
07:34ان سے نظر آتی ہے
07:35تو اس کنفیوجن
07:36کو بھی دور کیجئے
07:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:39مولای صلی و صلیم
07:40دائیمن عبادا
07:41اللہ حبیب کا خیر
07:43الخلق کل دہیمی
07:44بہت شکریہ
07:45محترم صفدر علی محسن صاحب
07:48توقل
07:49اللہ کی ذات پر
07:51بروسہ رکھنا
07:52حضرت عبداللہ ابن عباس
07:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
07:56روایت ہے
07:57بخارش شریف کی حدیث ہے
07:58یمن سے کچھ ایسے لوگ
08:01حج کے لیے آتے
08:02جو بغیر ساز و سامان کے آتے
08:04کچھ بھی ساتھ نہ لے کر آتے
08:06اللہ اکبر
08:07اور آ کر کہتے
08:08کہ ہم توقل بھی آئے ہیں
08:09وہاں آ کر
08:10لوگوں سے مانگتے پھرتے
08:12اللہ
08:13کہ ہمیں ضروریات
08:14جو ہیں
08:15وہ ہماری مکمل نہیں ہو رہی
08:17ہمیں اشائی خور دونوش کی ضرورت ہے
08:19یہاں رہنے کے اسباب کی ضرورت ہے
08:21تو
08:22سورہ بکرہ کی آیات
08:24اللہ رب العزت نے فرمایا
08:25کہ اسباب اختیار کرو
08:27جو تمہیں مہیا ہوں
08:28جو تمہیں اسباب مہیا ہیں
08:31وہ اختیار کرو
08:32اس کے بعد
08:32اپنے رب کی ذات پر
08:33توقل یہ تو نہیں
08:34کہ ہم
08:35اپنے ہاتھ سے کام کرنا چھوڑ دیں
08:37درست
08:38کھانا ہمارے سامنے پڑا ہو
08:39اور ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھ جائیں
08:42اور یہ کہیں
08:42کہ خود بخود نوالہ ہمارے موں میں آ جائے گا
08:45تو یہ توقل نہیں ہے
08:46توقل یہ ہے
08:48کہ مہنت یا تجارت کرو
08:49ہمارے بزرگان دین
08:51میرے قبل عالم یہ فرمایا کرتے تھے
08:53تاجدار ساہو چاکشتیف رحمت اللہ تعالی
08:55آپ فرماتے تھے
08:56توقل یہ ہے
08:57کہ کچھ نہ کچھ مہنت یا تجارت کرو
08:59اور اس کے بعد
09:01توقل پر گامزن ہو جاؤ
09:02یعنی اسباب
09:05دیکھیں
09:05قرآن مجید میں
09:06اللہ رب العزت نے
09:07حضرت عیوب علیہ السلام سے فرمایا
09:08طویر علالت پائی ہے
09:10اللہ رب العزت
09:12چاہتا جو کہ
09:13ان اللہ علیہ کل شہن قدیر کی شان والا ہے
09:15کہ ان کی بیماری کے اسباب ہو جاتے ہیں
09:17لیکن فرمایا
09:18زمین پر اپنا پاؤں ماریے
09:20وہاں سے پانی کے ایک چشمہ نکلتا ہے
09:23قرآن مجید ہے
09:23درست ہے
09:24اب زمین پر ایک پاؤں مارنا
09:26یہ اسباب میں آ جاتا ہے
09:29اور توقل یہ ہے
09:30کہ حکم اللہ کا تھا
09:32اور ان کی رضا تو یہ ہے
09:33کہ بیماری اور شفاہ اللہ دینے والا ہے
09:35حضرت مریم سلام اللہ علیہ
09:37اگر بے موسم پھل آ سکتے ہیں
09:39بغیر باب کے بیٹا پیدا ہو سکتا ہے
09:43تو اللہ رب العزت یہ نہ فرماتے
09:45کہ یہ خجور کا تنہ حلائیے
09:47اس کو کھینچے
09:48وہ حلاتی ہیں
09:49تو پھر ان کے لئے اسباب پیدا کیے جاتے ہیں
09:52تو اس لئے صفدر صاحب
09:53اس بات پر ہو جانا
09:55کہ ہم اب کچھ نہیں کریں گے
09:56اللہ کے توقل پر ہیں
09:57بھئی توقل اللہ پر ہے
10:00کیونکہ یقین اللہ پر ہے نا
10:02خدا سے امید نہیں لگائی جاتی
10:04اللہ کی ذات پر یقین ہوتا ہے
10:06درست ہے
10:06امیدیں بندوں سے ہوتی ہیں
10:08سرکار دوالوں سے صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:09توقل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو
10:11کیا بات ہے
10:12اللہ اکبر
10:13صبح نکلتے ہیں اپنے گونسلوں سے
10:15اور یہ دیکھیں کہ ان کے جو گونسلے ہیں
10:17ہم نے کبھی وہاں کو سیف ہلماری دیکھی ہے
10:20کوئی زخیرہ نہیں ہوتا
10:22تو کس عمر پر وہ نکلتے ہیں
10:30ایک انسان ہے جو کل کے لیے جمع کر رہے ہیں
10:33جو شام کے لیے بچا رہے ہیں
10:34اور اس کے بعد بھی کیا ہے
10:35کہ نفسہ نفسی کا عالم ہے
10:37پریشانیوں میں ڈوبا ہوا ہے
10:38اور یہ پرندے سرکار فرماتے ہیں
10:40پرندوں سے توقل سیکھو
10:42جو صبح نکلتے ہیں
10:43اپنے رب کی رحمت کی یقین پر
10:45کہ رب ہمیں عطا فرمائے گا
10:47انسان بھی صبح تجارت کے لیے نکلے
10:50کاروبار کے لیے نکلے
10:51تو یہ اسباب ہیں
10:53یہ اسباب رزق ہیں
10:55رازق نہیں ہیں
11:00ان کو اختیار کیا جاتا ہے
11:01تو اسباب رزق کو اختیار کرنا
11:04یہ بھی ضروری ہے
11:05اور اس کے بعد اپنے رب کی رحمت پر
11:08توقل پر گامزن ہو جانا
11:10کہ میرے اللہ کی مسیعت ہے
11:11اللہ مجھے عطا فرمائے گا
11:13تو یہ توقل ہے
11:14بہت خوبصورت
11:15شایدی سوال میں آپ سے ارز کرتا ہوں
11:18مجھے جب آپ گفتگو فرما رہے تھے
11:21اور ساتھ ساتھ پیر صاحب قبلہ نے
11:22تو اس میں بڑی ایسی مثالیں ہیں
11:24جو رومی کشمیر حضرت بیعہ محمد بخش رحمت اللہ لائے
11:27کہ اس شیر کی طرف چلی جاتی ہیں
11:28اگر آپ اجازت دیں تو وہ میں شیر ارز کروں
11:30بیعہ محمد بخش آپ لکھتے ہیں
11:32اپنے کلام میں
11:33کہ
11:34مالی دا کم پانی دینا
11:36مشکاں پر پر پاوے
11:38مالی دا کم پانی دینا
11:40مشکاں پر پر پاوے
11:42تے مالک دا کم پھل پھولانا
11:44لاوے یا نہ لاوے
11:45بکرم ناظرین اصل میں
11:48ہمارے ذمیں ایفورٹس ہیں
11:54کوشش کو سمربار کرنا
11:56یہ عرشوں کے مالک کا کام ہے
11:59ہمارا کام ہے اپنے حصے کی کام کریں
12:01اپنے ڈومین میں جو باتیں کہیں گئی ہیں
12:03وہ کرتے رہیں
12:04ریزلٹس سارے
12:05اللہ کی ذات کے حوالے
12:06اور اللہ کی بارگاہ کے حوالے کر دیں
12:09نہایت خوبصورت سلسلہ پہلے سیگمنٹ کا
12:10ایک مختصر سا وقفہ
12:12واپس آتے ہیں شاہ جی
12:13تو آپ سے سیرت تیبہ کی روشنی میں
12:16جو توقل کی فضیلت ہے
12:17وہ ہم جاننا چاہیں گے
12:19ایک مختصر سا وقفہ
12:20خیر مقدم
12:21داتا کی نگری لاہور سے پروگرام
12:22روشنی سب کے لیے موضوع ہے
12:23توقل
12:24ابتدائی سیگمنٹ میں آپ نے دیکھا ہے
12:26پہلے اسے میں نہایت خوبصورت گفتگو سے
12:28توقل کا محفوم کھلا
12:29اللہ رب العزت کے فرامین کی روشنی میں
12:31رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
12:33کے فرامین کی روشنی میں
12:34آپ نے جانا
12:35کہ توقل کیا ہے
12:36اور توقل اختیار کرنے کا
12:37صحیح طریقہ کیا ہے
12:38جو مسکنسپشنز ہیں اس میں
12:40وہ ہمیں ختم کرنی ہے
12:41اور اس میں کنفیجن کے بغیر
12:43توقل اختیار کر کے
12:45اللہ کی ذات پر تکیہ کرنا ہے
12:47اور بھروسہ کرنا ہے
12:48شاہ جی سے سوال عرض کر چکا تھا
12:50کہ حضور علیہ السلام کی پاک سیرت کی روشنی میں
12:52جو فضیلت ہے توقل کی شاہ جی
12:54کچھ واقعاتی اعتبار سے
12:55ہمیں وہ ارشاد فرمائی
12:57یقینا نبیہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:00نے جہاں اپنے ارشادات کے ذریعے
13:02ہمیں توقل کی تعلیم ارشاد فرمائی
13:05وہاں آپ نے اپنے اصوہ حسانہ کے ساتھ
13:09اپنی سیرتیں بارکہ کے ساتھ بھی
13:11عملی طور پر ہمیں
13:12اس کے بہت سارے آپ نے
13:14میں سمجھتوں گوشے دکھائے
13:16ابھی حضرت پیز صاحب ارشاد فرمارے تھے
13:18حدیث پاک کا مفہوم پیش کر رہے تھے
13:21اس میں نبیہ پاس صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
13:22لَوْ أَنَّكُمْ تَتَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُلِهِ
13:27لَا رَزَكَكُمْ كَمَا يَرْزُكُتْ تَعِرْ
13:31تَغْدُ خِمَاسًا وَتْرُوْحِ بِتَانًا
13:34اللہ
13:34آپ فرماتے ہیں اگر تم
13:36اللہ پر توقل کر لو
13:38اور اتنا توقل کر لو جتنا
13:40اللہ پر توقل کرنے کا حق ہوتا ہے
13:42تو پھر اس کا سمر اور
13:44رزلٹ اور نتیجہ یہ تمہیں ملے گا
13:46تمہیں اسی طرح اللہ
13:52صبح اپنے آشیانوں سے نکلتے ہیں
13:54تغدو خِمَاسًا
13:56فرمایا ان کی پسریاں ان کے پیٹ
13:58اندر بھو کی وجہ سے دھنسے ہوتے ہیں
14:00لیکن وَتُرُوْحِ بِتَانًا
14:02جب شام کو پلڑتے ہیں
14:04تو ان کے پیٹ بالکل کھانے سے
14:06فل ہوتے ہیں بہر ان کی پسریاں نکلی ہوتی ہیں
14:08اللہ
14:09یہ نبی پاسلیم نے
14:10کس طرح ہمیں
14:11تمثیل شاہ جی کتنی بے ربا ہے
14:13اور آپ نے یہاں
14:17کیا بات سمجھائی
14:18ایک تو توقع سمجھایا
14:19لیکن اس کی اصل حقیقت
14:20کہ وہ نکلتے ہیں اپنے گھروں سے
14:22وہ آشیانوں سے صبح نکلتے ہیں
14:25وہیں نہیں بیٹھے رہتے ہیں
14:26ایفورٹ کرتے ہیں
14:27وہ کوشش کرتے ہیں
14:28کیا بات ہے
14:28فطرو بیتان شام کو پلڑتے ہیں
14:30صبح سے شام تک
14:32وہ مسروف کار رہتے ہیں
14:34وہ جد و جہود کرتے ہیں
14:36جو انہیں کھانا چاہیے
14:37اس کی تلاش کرتے ہیں
14:38اور
14:39اللہ کا یہ اصول ہے
14:40جو انسان سائی کرتا ہے
14:45جد و جہود کرتا ہے
14:46یقیناً اللہ اس کو سمر عطا کرتا
14:48کیا کہنے شاہد
14:48یہ نت کرنا پڑتی
14:49سبحان اللہ
14:50نبی کریم علیہ السلام کے
14:51اپنی سیرتوں بارکہ آپ دیکھیں
14:52جناب صدیق اکبر
14:54رضی اللہ تعالیٰ نے ساتھ ہیں
14:56اور آپ
14:57سفر حجرت پر روانہ ہو چکے ہیں
14:58اور غار سور میں
15:00آپ تشریف لا چکے ہیں
15:01اور آپ کی تلاش میں
15:04سردارانِ قریش
15:05آنکھوں میں انتقام کا
15:08خون اترا ہوا ان کے
15:09اور انتہا درجے کی
15:11بدتمیزی
15:12ان کے چینوں پہ
15:13وہ چھائی ہوئی ہے
15:14ہاتھوں میں تلواریں پکڑی ہیں
15:15اور این غار سور کے
15:17دانے پہ پہنچ چکے
15:18حضرت صدیق اکبر
15:19رضی اللہ تعالیٰ نے
15:20ارز کرتے ہیں
15:21لو ابسر آہدہم
15:23اللہ اللہ
15:23لو نظر آہدہم
15:24تحت قدمی
15:25لا ابسرانا
15:26اللہ اللہ
15:26اگر ان میں سے کسی نے
15:28اپنے قدم کی طرف دیکھنا
15:29نیچے پاؤں کی طرف
15:30تو سیدھا اس کی نظر
15:31ہمارے اوپر پڑ جاگی
15:32میرے آقا کا توقل
15:34اللہ پہ ہے
15:35کہ ہم جو کر سکتے تھے
15:37ہم نے کر دیا
15:37ہم گھر سے نکل سکتے تھے
15:39سفر تیہ کر سکتے تھے
15:40پہاڑ کی چوٹی چڑھ سکتے تھے
15:42یہاں کے چھپ سکتے تھے
15:44وہ ہم نے سب کر لیا
15:45اب توقل کس پہ ہے
15:47فرمایا
15:47مَا ذَنُّكَ بِسْنَئِنِ
15:49اللہُ سَالِسُ مَا
15:50یہ سیدھا فارق اندر حدیث موجود ہے
15:52فرمایا
15:53اوپر ہم دو نہیں ہیں
15:54اللہُ سالِسُ مَا
15:56کیا بات ہے
15:57ہمارا سالِس
15:58ہمارا تیسرا ہمارا اللہ ہے
15:59تو تمہارا کیا غمان ہے
16:01کہ جس کے ساتھ اللہ ہو
16:02کوئی اس کو بگاڑ سکتے
16:04اس کا کچھ بگاڑ سکتے
16:05اللہ نے قرآن پاک مرشاہ فرمایا
16:07اِلَّا تَنْسُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ
16:10اِذْ اَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفُرُ سَانِيَسْتَنِ
16:13اِذْ هُمَا فِي الْغَارِ
16:15بِيَقُولُ لِسَاحِبِي لَا تَحْزَنِ
16:17اِنَّ اللَّهُ مَعَانَا
16:18اللہُ اکبر یہاں پر
16:21بھئی
16:21صفدر علی محسن صاحب بڑی ایک عجیب نقطہ ہے
16:24نبی پاہ نے فرمایا
16:26اِنَّ اللَّهُ مَعَانَ اَوْبَكَر
16:27غم نہ کر
16:28لا تخاف نہیں فرمایا
16:31ابو بکر نے بھی یہ کہا نا
16:33نبی پاہ ما یو بکی کہا
16:34کیوں رو رہے یا با بکر
16:35کیوں رو رہے
16:36تو کہا میں اپنی وجہ سے نہیں رو رہا
16:39ان کتل تو کتل تو آنا
16:40اگر میں قتل بھی ہو گیا
16:43تو کیا ہو گیا
16:43ایک فرد کا قتل ہوا
16:44اللہ میرے اللہ
16:46مجھے ڈر آپ کی جان اطحر کا ہے
16:51یہ ہیں جان سارے پیغمبر
16:53قربان
16:54اگر آپ کو کچھ ہوا نا
16:56تو اس کا معنیٰ کہ پوری امت مسلمہ شہید کر دی گئی
16:58مجھ سے یہ غم برداشت نہیں ہو رہا
17:01تو آقا علیہ السلام فرمائے
17:02لا تحضن غم نہ کر
17:03ان اللہ معنی
17:05اللہ ہم دونوں کے ساتھ ہے
17:07جناب موسیٰ علیہ السلام
17:09جب نیل کے ساحل پہ کھڑے تھے نا
17:11تو وہاں پر امت گبراغی پیچھے سے فیرون کو آتا ہوا دیکھ کر
17:14اس کی فوج کو آتا دیکھ کر
17:16انہا لَمُدْرَكُن
17:17فَلَمَّا تَرَالْ جَمْعَان
17:19قَالَا صَحَابُ مُوسَى
17:20قَالَا صَحَابُ مُوسَى
17:23اِنَّا لَمُدْرَكُن
17:24صحاب موسیٰ نے کہا
17:26شکریہ شہر
17:27ہم تو پکڑے گئے
17:28انہوں نے فرمایا
17:29قَالَا اِنَّا مَعْيَ رَبِّ
17:31میرا رب میرے ساتھ ہے
17:33صحیح حدیر
17:34ابھی مجھے بتایا گیا میں نے کیا کرنا
17:36موسیٰ علیہ السلام نے صحاب موسیٰ
17:38یہ نہیں فرمایا
17:39کہ ان اللہ معنہ
17:40ان کے ایمان ابھی وہاں پہ نہیں پہنچا تھا
17:43کہ نبی اٹھا کرنا
17:45ان کو اپنے ساتھ کھڑا کرے
17:47اللہ کی امائیت میں
17:48انہیں اُدھر چھوڑا کہا
17:49اِنَّا مَعْيَ رَبِّ
17:50میرا رب میرے ساتھ ہے
17:52مگر صدیق کی شان دیکھو
17:53نبی پانے یہ نہیں فرمایا
17:55کہ میرا رب میرے ساتھ فرمایا
17:56اِنَّ اللَّهْ مَعْعَانَ
17:58ہم دونوں کے ساتھ اللہ
17:59نبی پانے کے دکھایا
18:02ہم فقیروں کا سلام ہو
18:03حضور تاجدار صداقت کے خدمت
18:05خلیفت المسلمین کے خدمت میں
18:08یارِ غار و مزار کی خدمت
18:10آپ کی اجازت ہو تو پھر ایک شئر
18:12میرے ذہن میں ہے
18:13اور بے ساختہ ذہن میں آیا
18:15جنابِ واجد امیر کے ایک شئر ہے
18:17وہ لکھتے ہیں
18:17کہ عجب رتبہ ہے یارِ غار تیرہ
18:19عجب رتبہ ہے
18:21یارِ غار تیرہ
18:23پتہ ہے روزہِ سرکار تیرہ
18:26زندگی میں کسی کا
18:28اس سے آسان ایڈریس آپ کو نہیں ملے گا
18:30عجب رتبہ ہے یارِ غار تیرہ
18:32پتہ ہے روزہِ سرکار تیرہ
18:34ڈجب رتبہ ہے یارِ غار تیرا پتا ہے روزہِ سرکار تیرا
18:44سبحان اللہ اکبر
18:45سبحان اللہ
18:47پیر صاحب قبلہ
18:48اس program کے ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے
18:50کہ لفظ و معانی کی گفتگو تو ہوتی ہے
18:53علم کا نور بھی بکھرتا ہے
18:55اجالہ بھی ہوتا ہے
18:56بہت سارے معانی بہت سارے مرحوم
18:58بہت سارے جو perspectives ہیں چیزوں کے
19:00وہ ہمارے سامنے آتے ہیں
19:02اس کا ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے
19:04کہ ہمیں نفوسِ قدسیہ کے ذکر سے
19:06قلبی اور خیالاتی طہارت مویسر آلاتی ہے
19:09ایک عجیب سکون ہے اس program کا
19:11متوکلین جتنے گزرے
19:13حضور علیہ السلام کی امت کے بالخصوص
19:15یا اس سے پہلے بھی
19:16ان کے کچھ احوال بیان کیجئے
19:18تاکہ ہمارے دل کی کھیتیاں مزید زرخیص ہو جائیں
19:21اللہ رب العزت جن کو چن لیتا ہے
19:24توقل ان کی شفت بن جاتی ہے
19:27درست ہے
19:27جس طرح
19:28سلات ہے سوم ہے
19:31زکاة ہے حج بیت اللہ ہے
19:34اس کے ساسات اخلاق حسنا
19:36حسنات میں مشغول رہنا
19:37سیاد سے محفوظ رہنا
19:39انبیاء اکرام علیہ السلام
19:41اصحاب رسول رضوان اللہ تعالی
19:43علیہ مجمعین اہل بیت اطحار
19:45اولیاء اللہ صالحین
19:47فقہہ کا یہ عمل دستور جاری رہتا ہے
19:50اسی طرح ان میں سب سے ایک بڑی بات ہے
19:52توقل
19:53اور توقل
19:55اتنا مضبوط توقل
19:58جو انبیاء کا ہے
20:00اور جو
20:00اصحاب رسول کا ہے
20:02اور نبی کریم علیہ السلام
20:04وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
20:06إِلَّا رَحْمَةً لِلَالَمِينَ
20:08کا تاج پہن کر آنے والی
20:10ہستی یہ کامل
20:11کہ جن کی توفیل
20:12رب کائنات نے
20:13ساری کائنات
20:15کا جو گلستہ
20:16سجا دیا
20:17سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم
20:19کی ساری حیاتِ طیبہ
20:21توقل پہ چلتی رہی
20:23توقل پہ گامزن رہی
20:25اور اس کے ساتھ ساتھ
20:26توقل بھی ہے
20:28لیکن اس کے ساتھ ساتھ
20:29اسباب کو بھی جاری رکھا
20:31سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
20:33تبلیغِ دین ہیں
20:34توحید و رسالت کا پیغام ہے
20:36ساتھ ساتھ غزوات میں جانا بھی ہے
20:38حالانکہ توقل کی انتہا
20:40تو یہ ہے کہ پاس کچھ بھی نہیں ہے
20:42بدر میں تین سو تیرہ ہیں
20:44اور ادھر ہزار ہاں کے قریب لوگ ہیں
20:47ان کے پاس اسباب بھی ہیں
20:49سب کچھ ہے
20:50یہاں کچھ بھی نہیں
20:51چند ایک اسباب ہیں
20:52لیکن توقلِ خداوندی کی اتنی مضبوطی ہے
20:55کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے
20:57توقل کی انتہا تھی
20:58کہ جب سترہ رمضان کو میرے آقا عرض کرتے ہیں
21:01مالک
21:02یہ میرے نبی کی دعا بھی ہے
21:03اور سرکار کی مسیحت بھی ہے
21:05اور ایک محبوب آنا عدا بھی ہے
21:08کہ یا اللہ جو میرے تھے
21:09میں لے کر گیا ہوں آ
21:11اللہ اکبر
21:12جو میرے تھے
21:14میں ان کو لے گیا گیا ہوں
21:15اب
21:16تیری رحمت کی ضرورت ہے مالک
21:18اگر آج ان کو فتح نہ ہوئی
21:21تو پھر قیامت تک تیرا نام لینے والا بھی کوئی ہے
21:23آئے قربان جائیے
21:25یعنی سرکار کا توقل بھی ہے
21:27اور اس کے ساتھ ساتھ کفار کے ساتھ لڑنے کی حمد
21:30جدو جود
21:31ان کے لئے راستے کھولے جاتے ہیں
21:37جو جود و جہد کرتے ہیں
21:38اسی طرح انبیاء اکرام علیہ السلام
21:41حضرت سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر
21:44حضور علیہ السلام تک
21:46تمام انبیاء جود و جہد بھی کرتے رہے
21:48توقل پر گامزن بھی رہے
21:50دیکھیں حضرت ابراہیم علیہ السلام ہے
21:52ایک ایسا وقت ہے
21:54کہ آپ کے علاوہ کوئی مسلمان ہی نہیں ہے
21:56حضرت ابراہیم خود نبی خود امتی بھی ہے
21:58اور پھر پالا پڑا ہے تو کتنے سخت آدمی کے ساتھ
22:02اور ابراہیم علیہ السلام
22:03اس کے دربار میں آ کر
22:05اپنے رب کا جناب توحید کا اعلان کر رہے ہیں
22:09ابراہیم علیہ السلام
22:10اس کے سامنے کھڑے ہو کر بات کر رہے ہیں
22:12کیا ابراہیم علیہ السلام کے پاس توقل نہیں ہے
22:15بے خطر کود پڑا
22:17آدشہ نمرود میں عشق
22:19اکل ہے مہوے تماشا
22:20لبے باما بھی
22:21یعنی ابراہیم علیہ السلام انسانی اکل یہ سوچتی ہے
22:25کہ نار ہے آگ ہے
22:27اس میں جاؤں گا جل کر راکھ ہو جاؤں گا
22:29لیکن اپنے رب پر کتنا بڑا توقل ہے
22:32کہ میرا رب جس کی میں ڈیوٹی کر رہا ہوں
22:34میرا خدا مجھے رسوا نہیں ہونے دے گا
22:36میرا رب مجھے اس کے ہاتھوں
22:38ظلیل نہیں کرے گا
22:40اس لیے کہ میں اپنے رب کا پیمبر
22:42بن کر آیا ہوں
22:43اس کا نام لینے والا ہوں
22:45اسی طرح تمام انبیاء کی
22:47صیرتِ طیبہ کا ہم مطالعہ کریں
22:49تو توقل ان کی سب سے پہلی جو ہے
22:52وہ صفات میں سے صفت نظر آتی ہے
22:54اب آگے آجائیے
22:56صحابہ اکرام علیہ مجمعین
22:57اور پھر اہلِ بیعتِ اطحار علیہ مسلم
23:00اہلِ بیعتِ اطحار میں ہم چلے جائیں
23:03تو دس محرم الحرام کو
23:04توقل کی انتہا نہیں ہو گئی
23:06کہ امامِ علی مقام
23:08امامِ حسین علیہ السلام نے
23:10خانوادہِ رسول کے چھے ماہ کے
23:12علی اسغر تک بھی
23:13یہ توقل نہیں ہے اپنے رب پر
23:16اور اس وقت دعا نہیں کی جا رہی
23:18اپنے رب کی رضا پر راضی ہیں
23:21یہاں دو چیزیں ہیں
23:22عام لوگ توقل بھی کرتے ہیں
23:24ساتھ دعا بھی کرتے ہیں
23:26اور جو دس محرم کا توقل ہے
23:28وہ توقل بھی ہے
23:29اور اس کے ساتھ ساتھ رضا پر راضی ہونا بھی ہے
23:33شکریہ پیر صاحب
23:34تو اس لیے
23:35صفدر صاحب
23:36تمام اولیاء
23:37سلحہ فقہہ
23:39علماء
23:40آج تک
23:41ان کا عمل یہ توقل ہے
23:43اور توقل والے رب کے محبوب ہیں
23:45کیا کہنا؟
23:46رب کہتا ہے
23:47جو توقل والے یہ میرے محبوب ہیں
23:49تو وہ رب کی محبوبیت میں آ جاتا ہے
23:52جو توقل اختیار کر لیتا ہے
23:54اللہ اکبر کبیرہ
23:56ذکر ہوا ہے تاجدارِ کربلا کا
23:58اور میں وقف میں جانے سے پہلے
24:02شاہر جی آج اتفاق ہے
24:03کہ ہر بات پر کوئی نہ کوئی
24:04منظوم بات جو ہے
24:06وہ بے ساختہ زہر میں آتی ہے
24:07درِ حسین سے آ کر نجات لے جائے
24:10علی کے لال سے کل کائنات لے جائے
24:13درِ حسین سے آ کر نجات لے جائے
24:15علی کے لال سے کل کائنات لے جائے
24:18جنابِ ہر نے بتایا ہے
24:20روزِ آشورہ
24:21جو مر رہا ہو یہاں سے حیات لے جائے
24:24جو مر رہا ہو یہاں سے حیات لے جائے
24:27ایک مختصر وقت پر
24:28ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
24:31لاہور سٹوڈیو سے پروگرام روشنی سب کے لیے
24:34توقل آج کا ہمارا موضوع سخون
24:37آج کا ٹوپک آج کا عنوان آپ کے سامنے
24:39انتہائی روان فسی بلیغ اور خوبصورت گفتگو
24:43ابھی تک آپ کی ساماتوں کے حوالے کی گئی ہے
24:46پروگرام کے آخری حصے میں پھر شاہی سے رجوع کرتے ہیں
24:49شاہی یہ بھی متوقعین کی بات ہوئی
24:51کہ ان کو اللہ توقع کی صورت میں
24:53ایک بڑی دولت مند صفت عطا کر دیتا ہے
24:56تو یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے
24:58کہ متوقعین کے ایمان کا پھر لیول کیا ہونا چاہیے
25:01ان کو کس قدر بلند ہونا چاہیے
25:03اپنے اس جذبے میں
25:04کہ جو ریکوائیڈ ہے
25:06اللہ اور اس کے رسول کی بارگاہ میں
25:08اس پر کچھ اکلام فرمائیے
25:10یقیناً سب سے پہلی بات تو
25:12اس موضوع پر جو
25:14سب سے زیادہ خوبصورت اور خوشبودار بات ہے نا
25:17وہ یہ ہے
25:18کہ اللہ نے اپنے محبوب کے جو اسمائے گرامی پسند کی ہے نا
25:22جی جی
25:22ان میں ایک نام اور ایک اسم گرامی
25:25میرے محبوب پیغمبر علیہ السلام کا پتہ کیا ہے
25:28حدیث و قصی میں اللہ فرماتے ہیں
25:30سمیت کل متوکل
25:32ہائے ہائے
25:33اللہ کو مسلی علیہ محمد و علیہ محمد
25:36محبوب پسند کیا ہے
25:38کیا بات ہے
25:38میرے محبوب کی اسمائے گرامی میں
25:40ایک اہم ترین آپ کے اسم میں
25:42آپ کے سارے نام اہم ترین ہے
25:43المتوکل ہے
25:44اللہ پہ توقل کرنے والے
25:46تو یقیناً
25:48ایک تو یہ بات
25:48دوسری بات
25:50کہ ہمارے لیے
25:50یہ کیا چیزیں ضروری ہیں
25:53متوکلین کے لیے
25:54ہم بیسیت مسلمان
25:56یقیناً اس بات کے پابند ہیں
25:58کہ ہمارے اندر جو
25:59ایمان کے تقاضے ہیں نا
26:01ان میں سب سے اہم ترین تقاضہ یہ ہے
26:03ایمان باللہ
26:04اور ایمان باللہ
26:06اس میں
26:06اللہ کے ساتھ
26:07جو ہماری تعلق ہے نا
26:09اہر اللہ فرماتے ہیں
26:10کہ دین کے اگر دو عصے کر لیا جائنا
26:12تو ایک عصے کا نام انعبت ہے
26:14اور ایک عصے کا نام استعانت ہے
26:17درست ہے
26:17انعبت کا معنی ہوتا ہے عبادت
26:19اور استعانت کا پورے کا معنی ہوتا ہے
26:22توکل علاللہ
26:23یعنی توکل علاللہ
26:25یہ نصف دین ہے وہ فرماتا ہے
26:27آدھا دین یہ ہے
26:28آدھا دین جو ہے وہ توکل علاللہ ہے
26:30اللہ پہ توکل کرنا ہے استعانت کرنا
26:32تو یقیناً آپ دیکھیں
26:34کہ اللہ تعالیٰ کے جو پاک باز بندے تھے
26:36پاک بعض ہستیاں تھی
26:37جلکہ ابھی پیر صاحب زکر فرما رہے تھے
26:40ابراہیم خریر اللہ علیہ السلام
26:42کے بارے میں اللہ فرما رہے
26:43قد کانت لکم اسوطن حسنتن
26:46فی ابراہیم
26:47اللہ نے قرآن مجید فرقان حمید میں
26:49دو ہستیوں کے بارے میں یہ فرمایا ہے
26:51کہ ان کا طرز زندگی تمہار لیا ہے
26:54ای مومنوں بہترین نمونہ ہے
26:56ایک ہستی ہے جناب محمد مصطفیٰ
26:58احمد مشتبہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:00اور ایک ہستی ان کے جددی امجد
27:02ان کے دادا جان
27:03ابراہیم خریر اللہ علیہ السلام ہے
27:05اور ان کا حال یہ تھا
27:06ابھی واقعہ سنا رہے تھے پیر صاحب بڑا ایمان افروض
27:09جب آتشے نمرود میں انہوں کو پھینکا جانے لگا نا
27:12تو جبریل امین علیہ السلام سے برداشت نہ ہوا
27:14تیزی میں آئے بڑی جلدی میں آئے
27:16اور آکے کہتے ہیں
27:17حدیث پاک میں یہ واقعہ
27:21اللہ میری توب
27:22ابراہیم علیہ السلام کوئی ہمارے لائے خدمت
27:24انہوں نے کیا جواب دیا
27:26اما الیک فلا
27:28اگر آپ یہ کہتے ہیں
27:32کہ آپ کی طرف کوئی حاجت اور ضرورت اور خدمت
27:34مجھے کوئی ضرورت نہیں آتی
27:36مجھے آپ سے کوئی کام نہیں
27:37اما الاللہ
27:39اور اگر اللہ کی بات کرتے ہوں
27:41حسبی اللہ و نعم الوکیل
27:44حسبی اللہ و نعم الوکیل
27:46یہ صحیح بخاری کے اندر بھی الفاظ موجود ہیں
27:48حسبی اللہ و نعم الوکیل
27:50یہ وہ قریمہ مبارکہ ہے
27:52کہ میرا اللہ مجھے کافی ہے
27:54اور وہ میرا اللہ نعم الوکیل
27:55وکیل کہتے ہیں
27:56کہ میں نے اس کو اپنا وکیل بنایا
27:58میرا کارساز وہ توقل جس میں ہم کرتے ہیں
28:01تو فرمایا میرا وکیل میرا سب سے بہترین
28:04کارساز میرا اللہ
28:05تو فرمایا جب پھینکا گیا
28:07پھر کیا ہوا آواز آئی
28:08اے آتش اے آگ
28:13اور چالیس دن مفسرین لکھا ہے
28:16بھائی صفدر صاحب چالیس دن
28:17وہ آگ جلائی گئی
28:18چالیس دن ایندن لایا گیا اس کے لئے
28:21چالیس دن اس کو دہکایا گیا
28:23علاو کو بڑکایا گیا
28:25چالیس دن کے بعد اتنی بڑی آگ
28:27کبھی تاریخ انسانیت میں کبھی اتنی بڑی آگ
28:30روح زمین پہ نہیں دیکھی گی
28:31جو وہ جلائی گی
28:32لیکن اس آگ سے پھر اللہ نے فرمایا
28:35آئی تو اپنی فطرت نہیں دکھائے گی
28:40چیزوں کو جلانا آگ کی فطرت ہے
28:42ارش ہے کو جلا دیتی ہے
28:44لیکن آئی تو اپنی فطرت نہیں دکھائے گی
28:46ارش والی ذات اپنی قدرت دکھائے گا
28:48تو میرے ابراہیم تھنڈی ہو جا
28:51اور تھنڈی بھی سلامتی والی ہو جا
28:53تو یقینا ہمیں نبی کریم علیہ السلام
28:55کا عصفہ حسنہ اور آپ کے دادا جان
28:57ابراہیم خریب اللہ علیہ السلام کا عصفہ حسنہ
28:59یہ دونوں اس بات کا تقاضہ کرتے ہیں
29:01ہم بھی زندگی کی ہر پریشانی میں
29:04ہر معاملے میں
29:04اللہ پہ توقع کریں لیکن خزیل امور
29:07بتدبیر
29:08بھائی پاک کی حدیث پاک
29:10ہم فرماتے ہیں
29:10ہر عمر کو تدبیر کے ساتھ پکڑو
29:13اسباب کے ساتھ پکڑو
29:14پھر مسبب الاسباب کی حوالے کر دو
29:16جو نتیجہ پھر نکلے جائے کربلا میں
29:18اللہ پہ توقع کیا لیکن بظاہر نتیجہ
29:20بظاہر نتیجہ شہادت میں نکلا
29:23تو فرمایا جو نتیجہ نکلے
29:25وہی تمہارے حق میں خیر ہے
29:26تم اللہ سے خیر مانگا کرو
29:28اللہ سے زید کر کے کوئی شہر نہ مانگا کرو
29:30یا اللہ یہ اس میں جو خیر ہے نا
29:32وہ مجھے ملجے
29:33بعض اوقات بظاہر جیتنے میں خیر ہوتی
29:36اللہ وہ عطا کر رہا ہے
29:37یہ بظاہر تو وہاں جیتا کوئی اور تھا
29:39یقینا
29:39لیکن آج تک تاجدار ہوسے نہیں ہیں
29:41جیتا کون اصل میں
29:42والا آقیبت
29:43اللہ سے خیر مانگا کرو ہر کام
29:46اس کام میں جو خیر اللہ وہ عطا کر رہا ہے
29:49سبحان اللہ
29:50پیر سب کبلہ پروگرام کے بلکل اختتامی لحمات میں
29:52شاہ جی کی گفتگو سے ہی
29:54اگلی بات کا ہمیں زادرہ
29:55ہمیں مل گیا ہے
29:57کہ شاہ صاحب نے ابھی فرمایا
29:59کہ شریعت یہ کہتی ہے
30:01ہمارا دین یہ کہتا ہے
30:02کہ توقل ضرور اختیار کرو
30:04لیکن تدبیر کا دامن نہ چھوڑو
30:06ہمارے ہاں آج یہ
30:08مسکنسپشن ہے
30:09ایک شریعت کے خلاف
30:11دین کے خلاف
30:12ایک دستور سا بن گیا ہے
30:13کہ وہ جیسے پنجابی میں رہنا
30:14کہ سارا دن ویلے رہنا
30:15پھر کہنا کہ جی سارا کچھ
30:17اللہ دے والے کر دیتا ہے
30:18اس طرز عمل کو
30:20ہمیں کیسے دیکھنا ہے
30:21اور اس سے جان کیسے چھڑانی ہے
30:23اس پہ آپ کچھ ارشاد ہے
30:24جی بالکل دیکھیں
30:25اللہ رب العزت
30:27اس شخص کو پسند فرماتا ہے
30:29جو محنت یا تجارت کی طرف بڑھتا ہے
30:32درست ہے
30:33بالکل فارغ رہنا
30:34ہاتھ پر ہاتھ راک کر بیٹھے رہنا
30:36دیکھیں دو طرح کے لوگ ہیں
30:38ایک ایسے لوگ ہیں
30:39جو جنگل میں چلے جاتے ہیں
30:41وہاں جا کر عبادت کرتے رہتے ہیں
30:43اللہ اللہ بہت کرتے ہیں
30:45ریاضت کرتے ہیں
30:46ایک ایسے لوگ ہیں
30:48طریقت والے ہی
30:49کہ جو دنیا میں رہتے ہیں
30:51دنیا داروں کی صلاح بھی کرتے ہیں
30:53محنت بھی کرتے ہیں
30:55تجارت بھی کرتے ہیں
30:56اللہ کی رضا پر توقل پر گامزن بھی رہتے ہیں
31:00اللہ کی رضا پر راضی بھی رہتے ہیں
31:02فرمایا گیا
31:03ان کا مقام زیادہ ہے
31:05کہ جو دنیاوی علائشوں
31:07دنیاوی الجنوں میں رہ کر
31:09پھر اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں
31:11پھر اپنی پیشانیوں کو سجدوں سے مزین کرتے ہیں
31:16ان کا درجہ زیادہ ہے
31:17حالانکہ جو صرف اللہ اللہ کر رہا ہے
31:20اس کا درجہ زیادہ ہونا چاہیے
31:22فرمایا نہیں یہ دنیا میں رہ کر
31:24دنیا کی اصلاح بھی کرتا ہے
31:26اور اپنے اسباب کو بھی ساتھ ساتھ شامل رکھتا ہے
31:31اور تجارت بھی کرتا ہے
31:33محنت بھی کرتا ہے
31:34اور پھر اس کے بعد یہ میری رضا پر توقع پر گامزن رہتا ہے
31:38عبادت میں مشغول رہتا ہے
31:41اس کا درجہ زیادہ ہے
31:42سفدر صاحب آج دنیا داری کے معاملات
31:45تجارت کریں
31:46کاروبار کریں
31:47دکانداری کریں
31:48کسی عمر پر بھی کوئی کاروبار کرتا ہے
31:50اور کاروبار کرنا اس کا حرف آخر نہیں ہے
31:54اسباب اس کے وہ اسباب ہیں
31:58دیکھیں ایک ہی مارکیٹ میں سو دکان ہوتی ہے
32:01اور سو کی سو دکان ایک ہی سامان کی ہے
32:04لیکن کیا شام کو سب کی سیل ایک جیسی ہوتی ہے
32:08نہیں ہوتی
32:09بلکل نہیں
32:10وہ سام آ کر بیٹھے تو ہوئے ہیں
32:11آٹھ کے انڈے ڈیوٹی تو کی ہے
32:13انہوں نے اسی طرح کا سامان رکھا ہے
32:15اسی طرح کے خریدار آتے رہے
32:18لیکن وہ ان کے اسباب تھے
32:21وہ ان کی کوشش تھی
32:23وہ ان کی محنت تھی
32:24وہ ان کی ڈیوٹی میں شامل تھا
32:26لیکن جو ان کو ملے گا
32:28ان کی جو سیل ہے
32:29وہ سب کی جدہ جدہ ہے
32:30وہ اس عمر پر کے تقدیر
32:32اور رزق میرے اللہ نے
32:33ہر کسی کا جدہ جدہ رکھا ہے
32:35یہ تمام چیزوں کو شامل حال رکھنا
32:38ضروری ہے
32:39اور شامل حال رکھ کے
32:41پھر اس بات پر رہنا
32:42کہ میرا اللہ کا عرصاد ہے
32:44حضور نے دعا سکھائی ہے
32:45بسم اللہ ہے
32:46توقل تو علی اللہ
32:47گھر سے نکلتے ہو
32:49اللہ کے نام سے شروع بھی کر کے نکلو
32:51بسم اللہ بھی پڑھو
32:53لیکن کس عمر پر
32:54توقل اللہ کی ذات پر ہے
32:55حضور علیہ السلام نے
32:57صحابہ اکرام
32:58رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
32:59بار بار
33:01اس عمر پر تنبیح فرمائی
33:03کہ اپنے رب کی ذات پر توقل کرو
33:05ہوگا وہ جو اللہ کرے گا
33:07میرے شیخ کامل حضور قبل عالم
33:09تاجدار ساہوچاک شریف
33:11حضرت خواجہ اللہ رکھا
33:12شاکلندر
33:12رحمت اللہ تعالیٰ لے
33:14آپ کی ساری حیاتِ طیبہ
33:16ہم نے دیکھا
33:17کہ توقل پر گزری ہے
33:18لیکن
33:19ایسے توقل پر
33:21کہ آپ نے
33:22جو ہے
33:23تبلیغ بھی کی
33:24دین کی مسائل بھی لوگوں کو سمجھائے
33:26اور اس کے ساتھ ساتھ
33:28اپنی ضروریات کو بھی ساتھ شامل رکھا
33:31اور پھر اللہ کی ذات پر توقل کیا
33:33اور یہ تمام اہل اللہ کا یہی خاصہ ہے
33:35اور توقل والے لوگوں کو
33:37آج داتا علی حجویری
33:39ایک آدار سال کے بعد بھی
33:40لوگ ان کا نام لے رہے ہیں
33:42توقل والے لوگ ہیں
33:43خواجہ غریب نواز کا آج بھی نام لیا جاتا ہے
33:46توقل والے لوگ ہیں
33:47کتنا مضبوط توقل ہے
33:49اپنے رب کی ذات پر
33:51کہ میرے رب نے کبھی ان کو رسوا نہیں ہونے دیا
33:54میرے رب نے ان کو جو ہے وراؤ الورا رکھا
33:57رب نے کہا
33:58تو مجھ پر توقل کرتے ہو
33:59میں تمہیں اپنا محبوب بنا کر
34:01زمانے بر کا سلطان بنا رہا ہوں
34:03صبحان اللہ
34:04شاری پروگرام کے اختتامی لمحات ہیں
34:06تو میں چاہتا ہوں کہ
34:07چند جملوں کا ایک بڑا
34:09مبسوط سا پیغام
34:11ہمارے ناظرین تک پہنچے
34:12آج کی پوری نشست کو
34:14ہم چند جملوں میں
34:15سم اپ کیسے کر سکتے ہیں
34:16دیکھیں ہم سب مسلمانوں کو
34:18نبی کریم علیہ السلام کے
34:20وہ کلماتِ طیبہ یاد کرنے ہوں گے
34:23بھائی صفدر علی محسن صاحب
34:25جو بہت ایمان افروز
34:27اور یقین ہماری زندگیوں میں
34:29ایک انقلاب برپا کر دینے والے
34:31آپ اکثر و بیشتر یہ پڑا کرتے تھے
34:34اللہم لکا اسلمتو
34:37وابکا آمنتو
34:38وعلیکا توقلتو
34:40وابکا خاسمتو
34:41اللہ
34:42اللہ
34:44اللہ
34:45اللہ
34:45آپ فرماتے ہیں
34:46اللہ میں تیرا فرما برداد
34:47تیرا مطی
34:48تیرا تابدار
34:50اور تیرے اوپر میں ایمان لائیا
34:52اور میں ہمیشہ تیرے اوپر ہی توقل کرنے والا
34:55اگر میں کسی سے مخاسمت کرتا ہوں
34:57تو تیرے لیے
34:58تیری توفیق کے ساتھ
35:00تیری استعانت کے ساتھ
35:02اور اللہ پاک
35:03میں تیری عزت کی پناہ میں آتا ہوں
35:04شکریہ شہنی
35:05تو ہمیں اس نبی پاک کے پاکیزہ الفاظ کو
35:07یاد رکھنا چاہیے
35:08اس سے ہماری ہر مشکل انشاءاللہ حل ہو جائے
35:10انشاءاللہ
35:11پیر صاحب قبلہ
35:12دو تین جملے اختتاما
35:14آخرش پروگرام کے موضوع کو سمیٹھتے ہوئے
35:17کوشش کرنا ہمارا کام ہے
35:18اس پر برکت اتا فرمانا میرے خدا کا کام ہے
35:22اور توقل جو ہے
35:23وہ مومن کا ہتھیار ہے
35:26یعنی اتنا کامل ہتھیار ہے
35:28کہ جس طرح ہم کہتے ہیں
35:29نماز بے حیائی سے روکتی ہے
35:31روزہ جو ہے وہ گناہوں کو مٹا دیتا ہے
35:34توقل انسان کو کاملیت اتا فرماتا ہے
35:37قوت اتا فرماتا ہے
35:39اور اس کے ایمان کو مضبوط کرتا ہے
35:42بہت خوبصورت
35:43مکرم ناظرین
35:45کیا ہی خوبصورت انداز میں
35:47آج کے پروگرام کے موضوع کو سمیٹھا ہے
35:50ہمارے معزز کالرز نے
35:51توقل بھروسہ اعتماد
35:54اور اپنا سب کچھ کسی کے حوالے کرنا
35:56اور پھر اس کے بعد سرندر کر دینا
35:58لیکن تدابیر سے انحراف نہ کرنا
36:01یہ ہے توقل
36:02اپنے حصے کا کام کرتے رہنا
36:03اور پھر جس کے سامنے خود کو سرندر کیا ہے
36:07اپنی ذات کو صفات کو
36:08اپنے پورے وجود کو اس کے سامنے پیش کر دینا
36:11کہ مولا میرا کام تھا میں نے کر لیا
36:13اب تیرا کام ہے
36:14تو بہتر جانتا ہے
36:15کس کام کو انجام تک کیسے لے کے جانا ہے
36:18بہت ہی خوبصورت گفتگوی ہے
36:19مجھے یقین ہے
36:21اس بات کا کہ
36:22جہاں جہاں گھروں میں بیٹھے
36:23ایر وائی کیو ٹی وی کے ناظرین نے
36:24اس پروگرام کو سمات کیا ہے
36:26تو آپ کی ساماتیں بھی ضرور روشن ہو گئی ہوں گی
36:28اور کچھ نیا زندگی میں کرنے کے لیے
36:30آپ کو آج کے موضوع سے مل گیا ہوگا
36:32کہ اللہ کی بارگاہ میں
36:33ہمیں توقل سیکھنا کیسے ہے
36:35اس کو پیش کیسے کرنا ہے
36:36اور اس کو اختیار کیسے کرنا ہے
36:38نحات شکر گزار
36:39جنابے ڈاکٹر سگت زیادلہ شاہ صاحب بخاری آپ کا
36:41اور شادی جیس پروگرام میں آپ آتے ہیں
36:43وہاں رہاں ویسے بھی یہ ایمان ہے
36:45کہ حضور کی آل کے شہزادے جہاں ہوتے ہیں
36:47وہاں برکتہ ہی برکتے ہوتے ہیں
36:48پیر صاحب قبلہ
36:49آپ ہمیشہ بڑی محبت سے سفر کر کے تشریف لاتے ہیں
36:52اللہ آپ کا بھی آنا مبارک کرے
36:53آج کی نشیس کیونکہ توقل اور بھروسے کے نام تھی
36:57تو شاہ جی قبلہ
36:58جو حضور علیہ السلام کا ایک عزاز ہے
37:01وہ شفاعت ہے
37:03قیامت کے دن بھی جب حضور علیہ السلام
37:05گنگاروں کی شفاعت فرمائیں گے
37:06یہ بھی بھروسے کی ایک شکل
37:08اور سارے دنیا کے لوگ
37:10حضرت آدم علیہ السلام سے عیسہ تک آ کے کہیں گے
37:13کہ کوئی تو آج ہمارا یہاں بنیں
37:15ایک ہی لفظ ہوگا
37:16ازہبو الہ غیری
37:17حضور کی بارگاہ میں پہنچیں گے
37:20فرمان جاری ہوگا
37:22میں ہوں نہ تمہارے لیے
37:24وہاں ایک شیر سنیے بات ختم کرتے ہیں
37:27بھروسہ اس کو کہتے ہیں
37:29گناہگاروں نے معاشر میں
37:31بھروسہ اس کو کہتے ہیں
37:34گناہگاروں نے معاشر میں
37:35خدا کے سامنے تم کو پکارا
37:38یا رسول اللہ
37:38بھروسہ اس کو کہتے ہیں
37:41گناہگاروں نے معاشر میں
37:43خدا کے سامنے تم کو پکارا
37:45یا رسول اللہ
37:46اللہ کرے حضرت السلام کا سکھایا ہوا بھروسہ
37:49ہمارا طرز زیست بن جائے
37:51اور زندگیاں بدل جائیں
37:52اللہ عمل کی توفیق میں آسانی فرمائے
37:55والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended