Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Shukar

Host: Syed Salman Gul

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Ahsan Naveed Niazi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . . . . . . . .
01:31. ۔ . . . . . .
01:43because Pakistan is the most important part of the program of Islam Al-Lihaqat Hussain Azari
01:47and Mufthi Hassan Nabi Niyazi is the most important part of the program of Islam
01:49in the past, Quran and Hadith of the Roshni, Shukr and Shukr and Fadilat and Ahramiyat
01:55that we would like to share with you.
01:56Thank you very much, Mr. Salman Gul.
01:59Bismillahirrahmanirrahim.
02:01Dekhye, Quran of Mujid, Furqan-e-Hamid,
02:03Allah Tb. W.T.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.A.N.
02:05O.K.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.
02:07O.K.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N.A.N
02:37They're called nationality.
02:39That's the word,
02:41when you say,
02:43what?
02:45We'll take morely,
02:46we'll take care and see your spirit.
02:49And that's what we receive.
02:51What?
02:51What?
02:53The word is so big.
02:54I'm saying this is what God knows.
02:57This is great.
02:58This is our power.
02:58He is so good.
02:59That's what we have heard.
02:59He is so good.
03:01His life is so good.
03:02God will say that.
03:03He has a good pain.
03:03He has a good pain.
03:06But He might be so good.
03:07무 bonheil min abadez shakur
03:09wehut thore bendye hay Allah Tb.M.
03:11aTa'la ke joh uska shukr
03:13uda ke shaitan ich li'in ko
03:15s.a.v.a جb kehanah ke fakhruj minha fainna kar ajim
03:17tu kaila kem me beٹh jau 5000
03:19pun pekepiret laga ke bittunga
03:21laaqud anna lehum surat kaal mustaqim
03:23thum malati enna hum min bain i'idee
03:24hum min khalfihim wa na imani wa na shamaire
03:27wala tajitu aktharahum
03:29shakirin
03:29shellay
03:30merkazhi bat usna ken kiyay
03:32they're bendungun ko teera renda ni doonga
03:34teera shukr
03:35नह्मत है तहीं खारे होंगे
03:36सुबो से شाम तक हमugenดURE है
03:39आ रही है जारी है
03:40हर लवज़ा, Allah की नह्मत
03:42देखिए ये सांस बंद हो जाती है
03:44तो जो मस्नुोई तनफूस है
03:46उसकेरी अप देखें, लाको रोपे जाके भरते है
03:49कियार, हमारे अबा की सांस
03:51ڈھاری رہی سانس تو کچھ کوشش کرو
03:53پمپنگ کرو کچھ کرو
03:54اچھا یہ نورمل جا رہی ہوتی ہے
03:56کچھ سنس بولے کہ ماشاءاللہ سانس
03:57آرہی ہے ٹھیک اللہ کا شکر ہے
04:00تو انسان ان نعمتوں کے قدر
04:03شیطانی کا
04:04تیرے بندوں کو میں تیرا شکر گزار
04:06نہیں رہنے دوں گا
04:07رب تبارک و تعالی نے فرمایا
04:09لَاِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدًَّكُمْ
04:12وَلَا إِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِ لَشَدِيدٍ
04:15فرمایا رب تعالیٰ کا یہ اعلان ہے
04:16وَيَتْتَعَدْدَن رَبُّكُمْ
04:17تمہارے رب نے تمہیں یہ بتا دیا
04:19کہ شکر کروگے تو اپنے لیے کروگے
04:22وَمَن شَكْرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُنِ نَفْسِي
04:25وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِي يُرْحَمِي
04:27وَمَن يَشْكُرُ فَإِنَّمَا يَشْكُرُنِ نَفْسِي
04:29دو طرح آیا
04:30فرمایا کہ شکر کروگے
04:32تو رب تعالیٰ کا کچھ نہیں کروگے
04:34اپنے لیے کروگے
04:35اور کفران نعمت کروگے
04:37انکار کروگے
04:38تو اپنے آپ کو تباہ برباد کروگے
04:40سب سے بڑا شکر کا فائدہ یہ ہے سلمان بھائی
04:43کہ اللہ تعالیٰ زوال نعمت سے محفوظ فرماتا ہے
04:46یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں ہے
04:54فرمایا ناشکری کروگے
04:56تو اللہ تعالیٰ کا عذاب تم پر آئے گا
04:58کچھ لوگوں کو آپ دیکھیں
05:00کہ اللہ نے کروڑ پتی
05:01عرب پتی
05:02سلمان بھائی
05:03آپ دیکھتے ہیں
05:04اپنے سراؤننگ کے اندر
05:05لیکن روتے دوتے رہتے ہیں
05:07ایسا ہی ہے
05:08اس کی ایک وجہ میں آپ کو پتا ہوں کیا ہے
05:10انسان ہمیشہ اپنے سے اوپر والے کو دیکھتا ہے
05:13اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:15انظرو الہ من ہوا اسفالکم
05:18ولا تنظرو الہ من ہوا آلاکم
05:20فرمایا دنیاوی معاملات کے اندر
05:22دنیاوی نعمتوں کے اندر
05:24ہمیشہ اپنے سے نیچے والے کو دیکھو
05:26کہ یار میرے پاس
05:28اگر یہ سواری ہے
05:29تو کسی کے پاس سائیکل بھی نہیں ہے
05:30اور اخرفی معاملات میں
05:31اپنے سے اوپر والے
05:32اخرفی معاملات کے اندر دیکھو
05:34کہ میرا بھائی نیکی کے اندر
05:35ساری
05:36وہ کہاں چلا گیا
05:41ایک وجہ یہ ہے
05:42ناشکری کی ہماری سوسائٹی کے اندر
05:44کہ یہ جو ریسنگ لگی ہوئی ہے
05:46ہم نے کیا کر دیا ہے
05:47دین کے اندر کہیں گے
05:49کہ یار یہ قرآن اتنا پڑھ
05:50ہاں ہے ماشاءاللہ
05:51ماشاءاللہ
05:52اللہ کبول و منظور فرمایا
05:54اس کو چھوڑو ہمیں
05:55اس سے کوئی غرض نہیں
05:56دنیا کے اندر کہیں گے
05:57کہ یار یہ فلانا
05:58چھین کر لے نا
05:59اللہ اکبر
06:00میری دیوار تیری دیوار سے
06:03انچی ہو جائے
06:04ہمارے ہاں پجاب میں
06:06اور کشمیر میں
06:06یہ جو کزنز ہوتے ہیں
06:07اس کو کہنے ہیں
06:08شریکے نے سڑے
06:09سڑے شریکے نے
06:10اگے لنگے نے
06:11اسی پچھے رہ گیا
06:12حالانکہ ہونا یہ چاہیے
06:14کہ یہ مسابقہ
06:15یہ مقابلہ
06:16یہ کمپیٹیشن
06:17نیکی کے اندر ہو
06:18فرمایا جب سے
06:19اپنے سے کم تر کو دیکھو گے
06:20فرمایا رب تعالیٰ
06:21تمہارے دل کے اندر
06:22شکر پیدا کرے گا
06:23اور جب شکر ہوگا
06:25تو میرا رب تمہاری
06:26نعمتوں کے اندر
06:36کہ آپ کے کیریکٹر میں
06:37بھی شکر نظر آنا چاہیے
06:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:39صلی اللہ علیہ وآلہ
06:39حبیبی محمد علیہ وآلہ
06:41وآلہ وآلہ وآلہ
06:41زبان سے شکر ادا کرنا
06:43بھی ضروری ہے
06:45یہ بھی شکر کی
06:46ایک صورت ہے
06:47لیکن صرف
06:48اسی پر اکتفاہ نہیں کرنا
06:50یہ کمال شکر نہیں ہے
06:51یہ شکر کی ایک صورت ہے
06:53کمال شکر یہ ہے
06:54کہ تمام پہلووں کے
06:56اعتبار سے شکر کیا جائے
06:58اور تمام پہلو کیا ہے
06:59ایک ہے شکر باللسان
07:01زبان سے شکر کرنا
07:03دوسرا ہے شکر بالجنان
07:05دل سے شکر کرنا
07:06اور تیسرا ہے
07:07شکر بالجوارِ آزائے
07:09بدن کے ذریعے شکر ادا کرنا
07:11یعنی
07:12زبان سے یہ تسلیم کرنا
07:14کہ یہ منام حقیقی
07:15اللہ تعالیٰ نے
07:17مجھے نعمت عطا فرمائی ہے
07:19اور اس کا شکر کرنا
07:20الحمدللہ کہنا
07:21یہ کہنا
07:22یا اللہ تیرا شکر ہے
07:23یہ زبان کا شکر ہے
07:25جنان
07:25دل کا شکر
07:26کل کا شکری ہے
07:27کہ بندے کا قلب
07:28منع میں حقیقی کی
07:30عظمت سے بھر جائے
07:32اور بندے کا دل
07:33اس کی محبت سے بھر جائے
07:35شکر گداری کے جذبات سے بھر جائے
07:38کہ کیسا میرا مالک ہے
07:39میرا خالق ہے
07:40میرا مطلوبِ حقیقی ہے
07:42میرا مقصودِ حقیقی ہے
07:44میرا محبوبِ حقیقی ہے
07:45اس نے مجھ پہ یہ انام فرمائے ہیں
07:48کیا بات ہے اس کی
07:49کیا بات ہے
07:50یہ بندے کے قلب میں آ جائے
07:52پھر شکر بالجوارِ یہ ہے
07:54کہ جو آزائے بدن اللہ نے عطا فرمائے ہیں
07:57ان آزائے بدن کے ذریعے
08:00اللہ کی نافرمانی نہ کرے
08:02کہ جو اللہ نے نعمتیں دی ہیں
08:03انہیں نعمتوں کو
08:05اللہ کی نافرمانی والے کاموں میں
08:07خرچ نہ کرے
08:08شاعر نے بڑی پیاری بات کی
08:10عربی کا شعر ہے
08:11افادتکم النعماء منی ثلاثتن
08:14یدی و لسانی و ضمیر المحجبہ
08:18تمہاری نعمتوں نے
08:20تمہیں میری طرف سے
08:21تین چیزیں دے دی ہیں
08:22کہ تم نے مجھ پہ انعام کیا
08:23اس انعام کا بدلہ یہ ہے
08:25کہ تین چیزیں میں نے تمہیں دے دی
08:26تمہارے پاس گروی رکھ دی ہیں
08:28ایک میرا ہاتھ
08:29دوسرا میری زبان
08:30تیسرا میرا دل
08:31کہ دل میرا بھر گیا ہے
08:33تمہاری عظمت کے
08:34اور تمہاری محبت کے جذبات سے
08:36زبان میری تر ہو گئی ہے
08:38تمہارے ذکر سے
08:39تمہارے شکر سے
08:40اور میرا ہاتھ
08:41یعنی میں خدمت کروں گا
08:43تمہاری طاعت کروں گا
08:44تمہاری اطاعت کروں گا
08:46یہ تین چیزیں مل گئیں
08:47تمہاری نعمتوں کے بدلے میں
08:49یہ شکر ہے
08:50سید و طائفہ جنید بغدادی رحمہ اللہ
08:52کی مجھے بات یاد آئی
08:53شاکرین کے سردار
08:54خاجہ سری سکتی رحمہ اللہ
08:56ایک مرتبہ جلوہ فروز تھے
08:58اور پاس اور بھی مرید بیٹھے تھے
08:59شکر پہ بات ہو رہی تھی
09:01سید و طائفہ جنید بغدادی رحمہ اللہ
09:03سید و طائفہ کا مطلب ہے
09:05طائفہ کہتے ہیں گروہ کو
09:06سید مانا سردار
09:07سید و طائفہ آئی
09:08سید و طائفہ تے سوفیہ
09:10سوفیہ کے گروہ کے سردار
09:12سبان اللہ
09:13یتنے سلاسل ہیں
09:14سب میں سید و طائفہ جنید بغدادی رحمہ اللہ
09:16کا واسطہ آتا ہے
09:17تو جنید بغدادی رحمہ اللہ
09:18بچے تھے
09:19کم سن تھے
09:20سات برس کی عمر تھی آپ کی
09:22اور پاس کھیل رہے تھے
09:24تو شکر پہ بات چل رہی تھی
09:25ایک نے کہا شکر یہ ہے
09:27دوسرے نے کہا میرے ندیق شکر یہ ہے
09:28آپ نے فرمایا
09:29یا غلامو لڑکے تم بتاؤ
09:31تم کیا کہتے ہو
09:32شکر کیا ہے
09:33تو آپ نے جواب میں فرمایا
09:35لا يستعانو بنعم اللہ
09:37علا معاسی
09:39میرے ندیق شکر یہ ہے
09:41کہ اللہ کی نعمتوں کے ذریعے
09:43اللہ کی نافرمانی میں
09:44مدد حاصل نہ کی جائے
09:46یعنی اللہ کی نعمتوں کو
09:48گناہ کے کام میں
09:49خرچ نہ کیا جائے
09:50یہ شکر ہے
09:51اور سب یہ دیکھ کے پھڑک گئے
09:53کہ بچہ ہے سات برس کا
09:54ابھی اسے ایسا ہے
09:55تو آگے اس کا
09:56جائے وہ آفتاب اقبال
09:57کیسا بلند ہوگا
09:58کیا بات اس نے کی
10:00تو شکر یہ ہے
10:01امام آدم
10:02ابو حنیفہ رحمہ اللہ
10:03انہوں نے رشاد فرمایا
10:05کہ میں نے جو علم حاصل کیا ہے
10:07امام آدم
10:07وہ صوفیاء کے سردار تھے
10:09یہ علماء کے سردار
10:10کہ سید العلماء
10:11کیا کہتے ہیں
10:12انما ادرکت العلم
10:13بالحمد و شکر
10:15کہ میں نے علم حمد
10:16اور شکر سے ہی پایا ہے
10:18کلما فہمتو
10:20ووقفتو
10:20علا فکح و حکمت
10:22کہ جب میں
10:27کسی فقہ کی بات سے
10:28علم کی بات سے
10:30آگاہ ہوتا تھا
10:30حکمت کی بات سے
10:31آگاہ ہوتا تھا
10:32سمجھ آتی تھی
10:33تو میں کہتا تھا
10:34الحمد للہ
10:35تو اللہ نے فرمایا ہے
10:37لا ان شکر
10:37تم لا زیدن نہ کرنا
10:39اگر تم میرا شکر
10:40ادا کرو گے
10:41تو میں اور زیادہ دوں گا
10:42تو فزداد علمی
10:44تو میرا علم بڑھ گیا
10:45علم اداف ہوئے
10:46یہ علم حاصل ہوا نعمتیں
10:47تو اللہ کی
10:48نافرمانی
10:49نہ کرنا
10:50یہ شکر کی
10:51تکمیل ہے
10:52بہت خوب
10:53بہت خوب
10:53مفتی صاحب
10:54اللہ مزید
10:54انشاءاللہ
10:55بریک کے بعد
10:55اگلے سیگمنٹ میں
10:56مزید تفصیل سے جانیں گے
10:58دونوں حضرات سے
10:58کیا خوبصورت کلام کیا
10:59مفتی حسن نعوید نیائی صاحب
11:01اللہ سلام
11:01بہت خوبصورت بات
11:03شکر کریں
11:04شکر بڑی دولت
11:05بریک کے بعد
11:05شام دیر
11:06ناظرین خیر مقدم ہے
11:07آپ کا پروگرام روشنی میں
11:08آج ہم شکر پر بات کر رہے ہیں
11:09شکر بہت بڑی
11:10میں کہتا ہوں
11:11صحت کے بعد
11:12تندرستی ہزار نعمت ہے
11:13ہم کہتے ہیں نا
11:14دولت سے
11:15صحت
11:16سب سے بڑی دولت ہے
11:18ایمان کے بعد
11:18یہ میرا
11:19ذہر علماء اکرام بھی یہ فرماتے ہیں
11:21ایمان کے بعد
11:21سب سے بڑی دولت کیا ہے
11:22صحت
11:23اور اس کے بعد
11:24سب سے بڑی دولت شکر ہے
11:25سب سے بڑی دولت
11:27میں تحدیس نعمت کے لئے
11:29آپ کو اتارا ہوں
11:29پہلی مرتبہ
11:30جب میری خانہ کا
11:30اب آپ نے نظر پڑی تھی
11:31پہلی آزری تھی
11:32تو میں نے اللہ سے یہ دعا کی
11:34یا اللہ مجھے تُو
11:35بے نیاز فرما دے
11:36مطلب اتمنان نے قلب اتا فرما دے
11:38میں جس کیفیت میں
11:39زندگی بسر کروں
11:40جو بھی ہو
11:41میں تجھ سے راضی رہوں
11:42تو مجھ سے راضی رہے
11:43یہ سب سے بڑی دولت ہے
11:44سب سے پہلے یہ دولت مانگا کریں
11:46پھر ساری دولتیں
11:47پھر دولت کا امبار بھی ہوگا
11:49تو بھی آپ شکر میں ہوں گے
11:51آپ کے پاس
11:52ایک سوکھی روٹی ہوگی
11:53تو بھی تبسم سے
11:54الحمدللہ تعالی جیسے
11:56ابھی فرما رہے تھے
11:56وہ الفاظ نکلیں گے
11:57بعد اللہ سے یہ دعا کریں
11:58اللہ ہمیں
11:59بے نیاز فرما دے
12:00پروردگار
12:01وہ بے نیاز ہے
12:02وہ ہمیں بے سوال دیتا ہے
12:03اللہم صاحب
12:03کیا خیال ہے
12:04تو یہ کردار کے حوالے سے
12:06اور عمل کے حوالے سے
12:07جو شکر گزاری کی
12:09علامتیں ہیں
12:10جو سیمبلز ہیں
12:12وہ کیا ہے
12:19کہ انسان کا جو کردار ہے
12:21انسان کے آزاں ہیں
12:22جوارے ہیں
12:23انسان کے ہر ہر
12:24ہر ہر لفظ سے
12:26انسان کے ہر ہر عمل سے
12:28یہ ٹپکے
12:28کہ وہ اپنے مالک و مولا کا
12:30شکر گزار بندہ ہے
12:32یہ جو
12:33اللہ تعالیٰ نے ہمیں
12:35زبان دی ہے
12:35یہ زبان کتنی بڑی نعمت ہے
12:37قوتِ گویائی ہے
12:38سپیکنگ پاور ہے
12:39اس زبان کو
12:41آپ کا عمل سے آپ نے فرمایا
12:42اس زبان کو
12:43آپ ایسی چیز میں
12:44اس زبان سے
12:45اگر آپ نے گالی دینی ہے
12:46اس زبان سے
12:47آپ نے کسی کو
12:48عذیت پہنچانی ہے
12:49یہ تو
12:50اس کے شکر کے خلاف کر رہے ہیں
12:51اللہ نے یہ زبان
12:52اس لیے دی ہے
12:53اس سے اللہ کی
12:54حمد و سنہ کریں
12:55اور مخلوقِ خدا کے لیے
12:58اس کو نافع بنائیں
12:59اس لیے اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
13:01نے فرمایا
13:01کہ
13:01انسان کے ہاتھ
13:06انسان کے قوت
13:07انسان کے زبان
13:08یہ چیزیں نا
13:09تعاونو عالی البرر و التخوہ
13:11جس کے ذریعے انسان
13:12اپنی عملی زندگی کے اندر
13:13تو فرمایا
13:14اپنے ان آزا کو
13:16اپنے ان آمال کو
13:17کردار کو
13:18اللہ تبارک بطالہ کے شکر گزاری کے اندر
13:21دیکھیں یہ جو
13:22اللہ نے سماعت دی
13:23بسارت دی
13:24قوتِ گویائی
13:25سپیکنگ پاور دی ہے
13:26فرمایا
13:26ایسا نہیں ہے
13:27یہ جو دھڑکتا ہوا دل ہے
13:29دل بند
13:29بند ہو جی
13:30کہتے دل بند ہو گیا
13:31ہارٹ اٹیک ہو گیا
13:32ایسا
13:33جیسی نارمل چل رہا ہے
13:34تو ہمیں فکر بھی نہیں ہے
13:36اور کتنی بڑی دولت ہے
13:37کتنی بڑی دولت ہے
13:38بند ہو گیا
13:40تو بس
13:40زندگی بند ہو گئی
13:42ہے جی
13:42تو انسان جو ہے فرما
13:44اِنَّ السَّمْعَ
13:45وَالْبَسَرَ
13:45وَالْفُعَادَ
13:46كُلُّ اُلَائِكَ
13:47قَانَ عَنْهُ مَسْئُولَ
13:49یہ نعمتیں
13:50ثُمَّ لَا تُسْعَلُنَّ
13:51يَوْمَئِذِنَ
13:52آنِ النَّحِم
13:52ان نعمتوں
13:53کہ نقدری نہ کرو
13:55ان نعمتوں کو
13:56اللہ تبارک و تعالیٰ
13:57کی اطاعت کے اندر گزارو
13:58اور یہ بھی یاد رکھو
14:00کہ یہ جو نعمتیں ہیں
14:02ان کے بارے میں
14:03تم سے پوچھا جائے گا
14:04کہ ان نعمتوں کو
14:05تم نے کیسے استعمال کیا
14:07تمہارا عمل
14:07تمہارا کردار
14:09عمل سے تم
14:09اللہ اور اس کے رسول کی
14:10اطاعت اور فرما برداری کرتے رہے
14:12عمل سے مخلوق خدا کو
14:14فائدہ اور منفاعت پہنچا
14:15لگا
14:16لمبہ ہاتھ ہے
14:17میں رکھ دوں گا ہاتھ میں
14:18اب یہ لمبہ ہاتھ
14:20کسی کی فائدے کے لیے
14:21استعمال کر لو
14:22تیری آواز تیری اونچی ہے
14:24تو اس اونچی آواز کو
14:25کسی مظلوم کے ساتھ ملا لو
14:28تم نے اس کو غلط ہی استعمال کرنا ہے
14:30تو عمل جو ہے
14:32عمل یہ ہے
14:33کہ انسان جب
14:34ان نعمتوں کو غلط استعمال کرے گا
14:36ظلم کے لیے استعمال کرے گا
14:37دوکھا دہی کے لیے
14:38جوٹ کے لیے استعمال کرے گا
14:40تو فرمایا
14:41اللہ تبارک و تعالیٰ
14:42کہ بارگاہ کے اندر جا کر
14:43بندہ کیا جواب دے گا
14:44اس لیے فرمایا
14:45کہ انسان اپنے آزا کو
14:47اپنے کردار کو
14:49اپنے عمل کو
14:50اللہ اکبر
14:50اور عمل ہی تو بنیاد ہے
14:52ایسا ہی
14:53بتاتا
14:53مثال کے طور پر
14:55جیسے مسلم نے فرمایا
14:56کہ انسان زبان سے
14:57اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکر
14:58ادا کرتا ہے
14:59الحمدللہ
15:00نعمائی شاملہ
15:02اللہ اکبر
15:03میرے رب کی وہ ساری نعمتیں
15:05وعالائی کاملہ
15:06آئے ہائے ہائے
15:08ہمارے بزرگوں نے
15:13کہ ہمارا کتاب شکر ہے
15:15بیٹا سرب بھی پڑھنا
15:17ناہب بھی پڑھنا
15:18لیکن اس مالی کو مولا
15:19کہ پہلے شکر ادا کرو
15:20کہ یہاں کہ تم بیٹھے ہو
15:21سبحان اللہ
15:22اس کی نعمتیں کاملہ
15:23تو یہ جو آپ کا کردار ہے
15:25یہ جو آپ کا عمل ہے
15:26یہ بتاتا ہے
15:27کہ آپ اللہ کے کتنے
15:29تابدار اور کتنے شکر
15:31گزار بندے ہیں
15:32اور یہ آپ کا عمل سے
15:35زندگی بنتی ہے
15:36جنت بھی جان نبی
15:37یہ بتاتا ہے آپ کا
15:38اس لیے
15:39زبان سے بھی شکر ادا کریں
15:40لیکن سب سے بنیادی چیز ہے
15:42کہ اپنے جوارے سے
15:43اپنے آمال سے
15:45اپنے فیل سے
15:46اپنے کردار سے
15:47یہ سوسائٹی کے اندر
15:48خوشبو پھیلے آپ کی ذات سے
15:50کسی کو دکھ دے کے نہ جائیں
15:53کسی کو تکلیف دے کے نہ جائیں
15:54کسی کے دل کو
15:55اللہ نے یہ زبان دی ہے
15:57تو کسی کے دلوں کو
15:58چھنی کر کے نہ جائیں
16:00بلکہ دلوں کو جوڑنے کا
16:02کردار ادا کریں
16:03تو عمل کے ذریعے
16:04میں سمجھتا ہوں
16:05پہلا زبان کے ذریعے
16:06اس کے بعد
16:07عمل و کردار کے ذریعے
16:09آپ کا جو ہے
16:10وہ شکر گزاری ہونی چاہیے
16:11تاکہ رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
16:14آخری بات کہوں گا
16:15حکیم لکمان کو
16:16اللہ تبارک و تعالیٰ نے
16:17بڑی حکمتیں اتا فرار
16:18رب تالہ فرماتا ہے
16:19وَلَقَدْ آتِنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَتَا
16:21حکیم لکمان کو
16:23اللہ نے بڑی حکمت اتا فرمائی
16:24لیکن انہوں نے پہلی بات
16:26اپنے بیٹے سے جو کہی
16:27وَلَقَدْ آتِنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَتَا
16:30عَنِشْكُرْ لِلَّهِ
16:31مِرے بیٹے
16:33اللہ کا شکر
16:34پہلی نصیحت
16:35جس نے تمہیں زندگی دی ہے
16:38پھر آگے جا کے کہتے ہیں
16:54کہ رب تالہ فرماتا ہے
16:55وَشْكُرُ لِي وَلَا تَقْفُرُ
16:57فرمایا
16:58کہ میرا شکر ادا کرنا
16:59وَشْكُرُ لِي وَلِي وَالِدَي
17:01فرمایا
17:02کہ ایک اللہ کا شکر
17:03اور اس کے بعد
17:04اس زمین پر
17:05جو اللہ تعالی کے نمائندے ہیں
17:07سبحان اللہ
17:07رب برحم ہم
17:09ان کو بھی رب فرمایا
17:10پالنہار
17:11فرمایا
17:12وہ تیرے والدین ہیں
17:13ان کا بھی شکر ہے
17:14ان کا بھی شکر ہے
17:15بہت خوب
17:15ماشاءاللہ
17:16مہم مفتیز آپ
17:17سیرتِ طیبہ کی روشنی میں
17:18شکر کی
17:19جو مثالیں ہیں
17:21ان کو سمجھنا چاہتا ہوں
17:22کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
17:23نے کیسے سمجھایا
17:24کیا بات ہے
17:24اللہ کے نبی علیہ السلام
17:25سبحان اللہ
17:26سید و شاکرین
17:27تیری ہر ہر ادا
17:28پیارے دلیلِ بے میں
17:29بے شکر
17:30آپ سید و شاکرین
17:31وہ ہیں
17:32جن پر یہ کلام
17:34نادل ہوا ہے
17:35قرآن کلام اللہ
17:36جس میں فرمایا
17:36کم من الشاکرین
17:38شکر کرنے والوں میں سے
17:40ہو جاؤ
17:41تو آپ ایسے
17:42شکر گودار بن کے آئے ہیں
17:43کہ آپ دیکھیں
17:44حضور جانے
17:45عالم علیہ السلام کی
17:46ساری سیرت
17:47آپ اٹھائیے
17:47آپ کا ہر قول
17:49آپ کا ہر فیل
17:50آپ کی ہر حالت
17:51آپ کی ہر حیت
17:53وہ اس پہ
17:53دلالت کرتی ہے
17:55کہ آپ کیسے
17:55اللہ کے حضور
17:57شکر گودار تھے
17:58کیسی عبادت
17:59آپ اللہ کے
18:00محبوب ہیں
18:01ایسے محبوب ہیں
18:02کہ جو آپ کی
18:03اتباع کرے
18:04تو اس کے لئے فرمایا
18:05قول انکنتم
18:06تحبون اللہ
18:07فاتبعونی
18:09یحببکم اللہ
18:10پیارے فرما دو
18:11کہ اگر تم
18:12اللہ سے محبت کرتے ہو
18:13تو میری اتباع کرو
18:15اللہ تم سے
18:16محبت کرے گا
18:17یعنی جن کی
18:18اتباع کرنا
18:19اللہ کی
18:20محبت کے
18:21حصول کا ذریعہ ہے
18:22وہ خود
18:25لگ جائے وہ بھی
18:25ان کے واسطے
18:26طفیل حبیبِ خدا
18:27بن جاتا ہے
18:28وہ ہستی ہے
18:29آپ ان کا عمل
18:30دیکھئے
18:31کہ جب رات کو
18:31عبادت کرتے ہیں
18:33تو قیام مولا
18:34کے حضور خالق
18:35کے حضور کرتے ہیں
18:36پائے اقدس میں
18:37ورم آ جاتا ہے
18:37اور جب لوگ
18:39ارز کرتے ہیں
18:40کہ حضور
18:40ام محمد سیدہ
18:41عائشہ رضی اللہ
18:41ارز کرتی ہیں
18:42دوسری حوایت
18:43بھی موجود ہے
18:43سیہین کے اندر
18:44دوسرے صحابہ
18:45نے بھی ارز کیا
18:45کہ حضور
18:46آپ تو وہ
18:46ہستی ہیں
18:47کہ آپ کے
18:48صدقے
18:49طفیل
18:49اگلوں پچھلوں
18:50کے گناہ
18:50آپ کے
18:51اگلوں پچھلوں
18:52کے گناہ
18:52اللہ نے بخش
18:53دیا
18:53آپ وہ ہستی ہیں
18:54تو آپ ایسی عبادت
18:55تو اللہ کے نبی
18:56نے کیا فرمایا
18:57تو کیا میں شکر
19:01گزار
19:02بندہ
19:02نہ بنوں
19:03گویا یہ
19:04پیغام
19:04دے دیا
19:05کہ جتنا
19:05اللہ کی
19:06نعمتیں
19:07بڑھتی
19:07چلی جائیں
19:08اتنا ہی
19:09تمہارے شکر
19:09گزاری
19:10بڑھتی
19:10چلی جائے
19:11اتنا ہی
19:12تمہاری
19:12عبادت
19:13بڑھتی
19:13چلی جائے
19:14یعنی
19:14ایسا نہ ہو
19:14کہ تم بولو
19:15کہ بس میں
19:16یہ کر رہا ہوں
19:16کافی ہے
19:17کافی نہیں ہے
19:18اللہ کی
19:19عبادت میں
19:19اور اضافہ
19:20اللہ کی
19:21عبادت میں
19:22اور اضافہ
19:23اور عبادت
19:23جو ہے
19:24وہ صرف
19:24چند رسوم
19:25کا نام نہیں ہے
19:26ہمارے دین
19:26کے اندر
19:27جو کام آپ
19:28اللہ کی
19:29رضا کے لیے
19:30کریں گے
19:30اور اللہ کے
19:31بتائے ہوئے
19:32طریقے کے
19:32مطابق کریں گے
19:33وہ عبادت ہے
19:34کھانا پینا بھی
19:36آپ کا عبادت
19:36بن جاتا ہے
19:37آپ کا سونا
19:38بھی عبادت
19:38بن جاتا ہے
19:39آپ کا لوگوں سے
19:40بات کرنا بھی
19:41عبادت بن جاتا ہے
19:42جب وہ
19:42اللہ کے لیے ہوگا
19:43اور اللہ کے
19:51رب کی بارگاہ
19:52میں حدیث میں
19:52آپ دعا مانگتے
19:53کر رب
19:53بجعلنی لک شکارا
19:55اے میرے رب
19:56مجھے
19:57اپنا بہت زیادہ
19:58شکر ادا کرنے
20:00والا بنا دے
20:01شکار
20:02کثیر و شکر
20:03یعنی کسرہ سے
20:05شکر کرنے والا
20:05سپرلیٹیو ڈگری
20:06یہ مبالکہ کا سیگہ ہے
20:08یہ اللہ کے
20:09نبی علیہ السلام
20:09دعا مانگ رہے ہیں
20:11اللہ سے
20:11وہ سید و شاکرین
20:13ہیں آل لیڈی
20:14لیکن اس کے
20:14باوجود دعا
20:15کیا مانگ رہے ہیں
20:16کہ اللہ
20:16مجھے بہت زیادہ
20:17شکر ادا کرنے والا
20:18بنا دے
20:19شکر گدار بنا دے
20:20یہ اللہ کے
20:21محبوب کی شان
20:21یہ ہے
20:22پھر اللہ کے
20:22محبوب وہ ہیں
20:23کہ جب حدیث کے اندرہ
20:24ادھا
20:25کہ جب کوئی اچھی بات
20:33آپ کو سنائی داتی
20:34یا خوشخبری ہوتی
20:36تو آپ فوراً
20:37اللہ کے حضور
20:37سجدہ کرتے
20:38اللہ کے لیے
20:39شکر گداری
20:40اللہ کا شکر
20:41ادا کرتے
20:42سورہ سعد پڑھ رہے تھے
20:43آپ نے سجدہ کیا
20:44فرمایا
20:45سجدہ
20:45دعود
20:46توبتن
20:47و نس جدوہ
20:48شکرن
20:49دعود نے یہاں
20:50سجدہ کیا تھا
20:50توبہ کے طور پر
20:51ہم سجدہ کر رہے ہیں
20:52شکر کے طور پر
20:54یہ شکر
20:55اللہ کے محبوب کی زندگی
20:56آپ دیکھیں
20:56کھانے کی دعا دیکھیں
20:58پینے کے بعد کی دعا دیکھیں
20:59آپ لباس پہننے کی دعا دیکھیں
21:02نمازوں کی دعائیں دیکھیں
21:03ہر جگہ آپ کو
21:04شکر کے کلمات
21:05الحمدللہ کے کلمات
21:06آپ کو ملیں گے
21:07اللہ کے نبی
21:07اور سجدہ
21:08معاذ بن جبل
21:09کو عصیت فرمائی
21:09آخری بات
21:10کہ حدیث کے اندر ہے
21:11آپ نے ہے
21:11تو معاذ بن جبل کا
21:12ہاتھ پکڑا اور فرمایا
21:14واللہ
21:14یا معاذ
21:15واللہ
21:16احبو کا
21:16اللہ کی قسم
21:17معاذ میں تم سے محبت کرتا ہوں
21:19پھر فرمایا
21:19واللہ
21:20احبو کا
21:21اللہ کی قسم
21:21تم سے محبت کرتا ہوں
21:22پھر فرمایا
21:23اوسی کا
21:24یا معاذ
21:24ہر نماز کے بعد
21:30یہ کہنا
21:30نہ بھولنا
21:31یہ نہ چھوڑنا
21:32تم کیا
21:32اللہم
21:33معنی
21:34على ذکر کا
21:35و شکری کا
21:36و حسن عبادت
21:37میرے رب
21:38میری مدد فرما
21:39اپنے ذکر پر
21:40اپنے شکر پر
21:41اور اپنی عبادت کے
21:42حسن پر
21:43یہ پہلے یہ بتایا
21:44کہ محبت کرتا ہوں
21:45تاکہ پتہ چلے
21:46کہ جو محب ہوتا ہے
21:47محبت کرنے والا ہوتا ہے
21:48وہ انتہا درجہ کا
21:50خیر خواہ ہوتا ہے
21:50ویل بشار ہوتا ہے
21:52تو جو بات آگے آرہی ہے
21:53اس کی اہمیہ جتانے
21:54کے لیے فرمایا
21:54کہ تم سے محبت کرتا ہوں
21:55قسم بخدا
21:56محبت کرتا ہوں
21:57یہ نہ چھوڑنا
21:58اور یہ تلقین فرمایا
21:59تو اللہ کے محبوب ایسے
22:00شکر گدار
22:01اور شکر گدار
22:02بنانے والے
22:03واہ
22:03ماشاءاللہ
22:04بیٹ کے بعد ہوتی ہے
22:06انشاءاللہ
22:06شکر کے موضوع پر
22:07مزید کچھ بات
22:08اور آپ سے ملاقات
22:09ہلکم بائیک ناظرین
22:10خیر مقدم ہے
22:11آپ کا بسی
22:11تتامی لمحات میں
22:12کچھ معروضات ہیں
22:13اللہم صاحب
22:14مجھے یہ ارشاد فرمائیے گا
22:16کہ کس نبی کو
22:17شکور کہا گیا
22:18لفظ شکور سے
22:19یاد کیا گیا
22:20اس سوال اس
22:21دیکھیں شکور
22:22تو ہر نبی شکور ہے
22:23آئے آئے آئے
22:24لیکن خاص طور پر
22:25حضرت نوح علیہ السلام
22:26کے لیے فرمایا
22:27کہ
22:27اللہ اکبر
22:31کتنی مشکلات آئیں
22:32آپ جب
22:32اپنی قوم کو
22:34سمجھاتے رہے
22:35کہا خدا ہے
22:36میں نے ان کو
22:36اشراعات کو بھی سمجھایا
22:38دن کو بھی سمجھایا
22:39پیار سے بھی سمجھایا
22:41سرن بھی سمجھایا
22:42جاہرن بھی سمجھایا
22:43ان کو ترغیب بھی دی
22:44فَقُلْتُسْتَقْفِرُ رَبَّكُمْ
22:46اِنَّهُ كَانَ غَفَّارَ
22:48يُرْسْرِ سَمَعَلَيْكُمْ مِدْرَارَ
22:50يُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالِ
22:51وَبَنِينِ
22:52يَجَعَلْ لَكُمْ جَنَّات
22:53يَجَعَلْ لَكُمْ أَنْهَارَ
22:54لیکن یہ کیا کرتے تھے
22:56کہ جب میں ان کو سمجھاتا تھا
22:58تو اپنے کانوں کے اندر
22:59اغنی اٹھانس لیتے تھے
23:00اور بات نہیں شروع
23:01تو آپ نے
23:02بڑا صبر کیا
23:04پھر بھی شکر گزاری
23:06پھر جب رب تعالی نے فرمایا
23:07کہ کشتی تیار کر رہے تھے
23:09تو کشتی تیار کر رہے تھے
23:10تو وہاں سے گزرتے تھے
23:11کہ کیا ہو گیا
23:12بڑا ہی ہو گیا
23:12بڑا ہی بن گیا
23:13کشتی تیار کر رہے ہو
23:15ہے جی
23:15لیکن آپ نے فرمایا
23:17کہ ٹھیک ہے
23:18آج تو مزاق کر رہے ہو
23:19دیکھو کہ آگے آنے والے وقت
23:20کے اندر کیا ہوتا ہے
23:21تو قرآن نے ان کو کہا
23:23کہ انہو کانا عبدن شکورا
23:25سب امبیاء اکرام
23:26حضرت ایوبا علیہ السلام
23:27کا سبر بڑا مشہور ہے
23:29اور آخی دو جہانس سلم کا
23:30مشہور جمعہ
23:31اور آپ یہ دیکھیں
23:36کہ حضور کے
23:37حضور کے
23:37اصحاب
23:38اور حضور کی
23:39آلِ بیتِ اتھار
23:40یہ جو مشہور ہے
23:41سورہ
23:42انسان کی آیتِ کریمہ
23:44ہے تو یہ مطلق ہے
23:45لیکن آلِ بیتِ اتھار
23:46کے لیے
23:47سبحان اللہ
23:52آلِ بیتِ اتھار
23:54وہ کھلاتے تھے
23:55پلاتے تھے
23:55اور فرمایا
23:56آج تو ہم کہتے
23:57نا کہ بھئی
23:58نیکی کار
24:00اور فیس بک پر ڈال
24:01وہ کہتے تھے
24:02ہمیں نہ کوئی شکر گزاری
24:04چاہیے
24:04نہ کوئی
24:05تینکیو چاہیے
24:05کچھ نہیں چاہیے
24:06ہم تو دراز ہوتے ہیں
24:07آبی تینکلس قوم ہے
24:08اور وڈیس دس
24:09یہ قومی ایسی ہے
24:11شکر گزار
24:11وہ کہتے تھے
24:12ہمیں چاہیے ہی نہیں
24:13ہمیں اس کی بارگاہ سے چاہیے
24:15تو آپ دیکھیں
24:16کہ جماعتِ
24:17انبیاء اکرام سے لے کر
24:18آقای دو جہانس سلم
24:20اور اس کے بعد
24:22پھر حضور کی آل
24:24حضور کے
24:24اصحاب
24:25امہات المومنین
24:26سیدہ عیشہ
24:27رضی اللہ تعالی
24:28انہ سے پوچھا
24:29کہ
24:29سب امہات المومنین
24:31ازواج نبی کو جمع کیا
24:32فرما بتاؤ
24:33دنیا کا سازو سامان
24:34چاہیے
24:34تو دنیا کا سازو سامان دیکھ
24:36انہیں کہ
24:36یا رسول اللہ
24:37بس آپ کی ذات
24:38ہائے ہائے ہائے
24:39آپ سلامت رہیں
24:40ہم اس پر شکر گزار ہیں
24:41سلامت رہیں
24:41اللہ اکبر
24:42بربا آپ مل گئے
24:43تو سب کچھ ہے
24:44کیا بات
24:45تو شکر گزاری
24:46کہ اس زمین پر
24:47جو اللہ تعالیٰ کے
24:49نبیوں کے بعد
24:50حضور کے اصحاب
24:51حضور کی آل
24:52اور حضور کی ازواج
24:53نے جو مثال پیش کی
24:54ہم تو یہ ہے
24:55کہ پیڑ بر کے
24:56تین تین ٹائم
24:57کھا کے بھی
24:57اللہ کا شکر نہیں
24:58ادا کرتے
24:59ان کے گھر
25:00کئی کئی دن جو ہے
25:01وہ چولہ ہی نہیں
25:02جلتا تھا
25:03لیکن پھر بھی
25:04میرے رب کا شکر
25:05اللہ کا شکر
25:05سبحان اللہ
25:06میرا مالک و مولا
25:07میں سمجھتا ہوں
25:08کہ امت کو
25:09ہم شب کو
25:09سب سے پہلے
25:10ہم سب کو
25:11سب امت کو
25:12اللہ تعالیٰ
25:12ناشکری سے
25:14معافی
25:14سلمان بھائی
25:15ناشکری
25:16بہت بڑا گناہ ہے
25:18اللہ تعالیٰ
25:19اس سے ہمیں معافی
25:20بہت خوب
25:21ماشاءاللہ
25:21ناشکری کے
25:22نقصانات بتا دیں
25:23ناشکری
25:23دیکھیں ناشکری
25:25کا سب سے بڑا نقصان
25:26تو یہ ہے
25:26کہ ناشکری
25:27اللہ تعالیٰ
25:28کی معاصیت ہے
25:30گناہ ہے
25:31اور خود قرآن
25:32کے اندر دیکھیں
25:32جب شکر کی بات کیے
25:33تو آگے ناشکری
25:34کا بھی اللہ نے بتایا
25:35لائن شکرتم
25:36لعزیدنکم
25:37ولائن کفرتم
25:38انہا عذابی
25:40لشدید
25:40اگر تم شکر
25:42ادا کروگے
25:43تو میں تمہیں
25:44اور زیادہ دوں گا
25:51اللہ نے بیان فرمایا
25:52کہ میرا عذاب
25:52جو ہے وہ شدید ہے
25:53تو شکر جو ہے
25:55وہ کرنا ہے
25:56شکر پر جو ہے
25:57وہ رحمت ہوگی
25:57ادافہ ہوگا
25:58نعمت میں
25:59ناشکری کریں گے
25:59تو اللہ کے عذاب
26:01کے مستحق بنیں گے
26:02ایک بات
26:02دوسری بات یہ ہے
26:03کہ ناشکری کرنے سے
26:05نعمت زائل ہو جاتی ہے
26:07اور سوال نعمت سے
26:08اللہ بچائے
26:09دعا بھی مانگنی شاہی ہے
26:10اللہ کے مہمولی
26:10علیہ السلام نے
26:11دعا تعلیم فرمائی
26:12بلکہ ایک روایت میں
26:17تو یہ الفاظ ہیں
26:18کہ جبریل امین کو
26:19میں جب چاہوں دیکھوں
26:20کہ وہ لپٹے ہوئے ہیں
26:20اور وہ یہ دعا مانگ رہے ہیں
26:22کعبہ مشرفہ میں
26:23یہ دعا مانگ رہے ہیں
26:23مجھ سے وہ نعمت زائل
26:29نہ فرمانا
26:30جو تُو نے مجھے
26:31عطا فرمائی ہے
26:31اللہ کے محبوب نے
26:33مسلمان کے لئے کہا
26:34جو بندہ مومن
26:34بندہ مومن کا
26:37کیا اچھا معاملہ ہے
26:38ان امرہ کلہ خیر
26:40اس کا معاملہ
26:41سارے کا سارہ خیر ہی ہے
26:42اور یہ صرف
26:43بندہ مومن ہی کے لئے ہے
26:44کیا فرما
26:45اِنَ ثَابَتْ هُو سَرَّا شَكَرَا فَقَانَ خَيْرًا اللَّهِ
26:48اللہ
26:48وَإِنَ ثَابَتْ هُو دَرَّا
26:50سَبَرَا فَقَانَ خَيْرًا
26:52کہ اگر اسے
26:53وہ تنگی پہنچتی ہے
26:55اور یہ اس پہ
26:56صبر کرتا ہے
26:56تو اس کے لئے بہتر ہے
26:57اور اگر اسے خوشی پہنچتی ہے
26:59اور یہ اس پہ شکر ادا کرتا ہے
27:00تو یہ بھی اس کے لئے بہتر ہے
27:01یعنی بندہ مومن کو تکلیف پہنچے
27:04مسئیبت پہنچے
27:05یا نعمت پہنچے
27:06باہر صورت اس کا فائدہ ہی ہوتا ہے
27:08کیونکہ تکلیف پہنچتی ہے
27:09تو سبر کرتا ہے
27:10اس کا بھی عجر ملتا ہے
27:11نعمت پہنچتی ہے
27:12تو شکر کرتا ہے
27:13تو اس کا بھی عجر ملتا ہے
27:15اور شکر میں سے یہ بھی ہے
27:17ان اللہ یحب ان یورا اثر
27:19نعمتہی علا عبدہی
27:21اللہ پسند کرتا ہے اس بات کو
27:23کہ نعمت کا اثر
27:23اس کی نعمت کا اثر
27:25اس کے بندے پہ دکھائی دے
27:26اللہ نے دیا ہے
27:27تو استعمال کریں
27:28اللہ نے دیا ہے
27:29تو خرچ کریں
27:30بخل سے کام نہ لیں
27:31بخل کرنا یہ بھی ناشکری ہے
27:32بلکہ صحیح
27:33بہت شکریہ موسیٰ صاحب
27:34علامہ صاحب دونہ حضرات کا
27:35اللہ سلامت رکھے
27:36خوبصورت ماشاءاللہ
27:38ہمیں جو معلومات ملی
27:39قرآن و حدیث کی روشنی میں
27:41موسیٰ علیہ السلام کے بعد
27:42ایک شخص آیا
27:43اس نے کہا کہ
27:44یا اے موسیٰ
27:45آپ کی خدا سے
27:46آپ بات ہوتی ہے
27:47کلام ہوتا ہے
27:47تو میری ایک عرض
27:48اللہ کے حضور پیش کیجئے
27:50اپنے خدا کے حضور
27:51کہ مجھے اتنا دیا ہے رب نے
27:52کہہ دیجئے اپنے رب سے
27:54کہ مجھے دینا بند کر دیں
27:55پھر ایک دوسرا شخص
27:57سائل
27:57سر راہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
27:59کو ملتا ہے
27:59جس کے تن پر صرف ایک چادر ہے
28:00اور وہ آکے کہتا ہے
28:02کہ یا موسیٰ آپ کی
28:03اللہ سے بات ہوتی ہے
28:04رب سے بات ہوتی ہے
28:05تو آپ اپنے خدا سے
28:06کہیے گا
28:07مجھے کشتوں دے
28:08بس تن پر ایک چادر
28:09اور کچھ ہے نہیں
28:09موسیٰ علیہ السلام
28:10جب رب سے ہم کلام ہوئے
28:12تو کہا
28:12یا رب ایک شخص ایسا ملا
28:13اس نے کہا
28:14کہ مجھے دینا بند کر دے
28:15تو اللہ رب العزت نے فرمایا
28:17اس سے جا کے کہو
28:18تو شکر کرنا بن کر
28:19ہم دینا بند کر دیں گے
28:20اور دوسرے شخص کے لیے
28:22موسیٰ علیہ السلام
28:23نے استفسار کیا
28:24یا رب ایک اور ملا
28:24اس کے تن پر چادر تھی
28:25اور کچھ نہیں تھا
28:26اس نے کہا
28:27اپنے رب سے کہیں
28:28مجھے کشتوں دے
28:29اگر مجھے بنایا ہے
28:29تو موسیٰ علیہ السلام
28:31کو جواب ملا رب سے
28:32کہ اس کو جا کے کہو
28:33تو شکر کرنے لگ جا
28:34ہم تجھے دینا شروع ہو جائیں گے
28:35لہٰذا
28:36حضرت موسیٰ علیہ السلام
28:37جب اس بندے کے پاس آئے
28:39جس نے پہلے سوال کیا تھا
28:41کہا رب سے بات ہوئی
28:42بلکل ہوئی
28:43کیا کہا حضور آپ نے
28:44کہا میں نے رب سے عرض کی
28:45کہ اسے دینا بن کرے
28:47رب کہتا ہے
28:47تو شکر کرنا بن کر
28:48ہم دینا بن کریں
28:49اس نے کہا
28:49موسیٰ یہ نہیں ہو سکتا
28:51حضرت موسیٰ سے کہا
28:52کہ یہ نہیں ہو سکتا
28:53کیونکہ مجھے اتنا دیا ہے
28:55میں عمر بھر بھی شکر کروں
28:56میری نسلیں بھی شکر کریں
28:57تو کم ہے
28:58کہا تو شکر کرتا جاؤ
28:59وہ دیتا جائے گا
29:00اسی طرح
29:00ننگ تن بدن شخص سے جب جا
29:03کہ موسیٰ علیہ السلام نے بات کی
29:04اور کہا کہ
29:05رب کا پیغام ہے تیرے لیے
29:06کہ تجھے شکر کرنے لگ جا
29:07تجھے دینے لگ جاؤں گا
29:09کہا موسیٰ کس بات کا شکر
29:10اس ایک چادر کا
29:12جو میرے تن پر ہے
29:13ایک تیز ہوا کا جھونکہ آیا
29:14اور وہ چادر بھی
29:15اس کے تن سے چھین لی گئی
29:17تو ناظرین سمجھ لیجئے
29:18شکر کی فضیلت کیا ہے
29:20جس شخص کو شکر کی فضیلت
29:22شکر کی لذت آ جائے
29:23پھر وہ اس سے کبھی دور نہیں ہوتا
29:25رنج اچھا نہیں
29:26اور نہ ہی ملال اچھا ہے
29:28یار جس حال میں رکھے
29:30وہی حال اچھا ہے
29:31السلام علیکم
29:32ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended