- 2 days ago
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Nisbat ki Barkat
Host: Syed Salman Gul
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Nisbat ki Barkat
Host: Syed Salman Gul
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Ahsan Naveed Niazi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم. اللہو بسلی علیہ سیدنا اللہ محمد وعلاعی واصحابہ و بارک وسلم و صلی علیہ
00:08ناظرین اگرام پروگرام روشنی میں آپ کا خیر مقدم ہے
00:11آج موضوع ہے نسبت کی برکت
00:12اللہ اکبر
00:13اچھو کی صحبت انسان کو اچھا بناتی ہے
00:16اچھو کی نسبت انسان کو عظیم بناتی ہے
00:19دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب کرتی ہے
00:21ہم یہ کہتے ہیں نا پاکوں کی نسبت میں رہو
00:24تو اللہ رب العزت
00:25تمہیں پاکی سے قریب رکھتا ہے
00:27ناپاکوں کی نسبت
00:29اگر تمہیں مل جائے
00:30تو ناپاکی تمہارے قریب آ جاتی ہے
00:31اولیاء اللہ نے فرمایا
00:33یک زمانہ صحبت باولیاء
00:35بہترزد صالح طاعت بیریاء
00:38یعنی کہ پاکوں کی نسبت
00:40صالحین کی نسبت
00:41جب آپ کو نصیب ہو جائے
00:43میسر آ جائے
00:43تو اللہ رب العزت
00:44اس سے آپ کو کتنی برکتیں
00:46عطا فرماتا ہے
00:46دنیا و آخرت کی برکات
00:48آپ کو ملتی ہیں
00:49اچھا ایک نسبت ہے
00:50نسبت کا تاج ہے
00:52جس پر انسان
00:52جو ہے وہ
00:53کہیں نہ کہیں ناز کرتا
00:54وہ نظر آتا ہے
00:55ورنہ اپنے عمال پہ
00:56اور خود پر انسان
00:58کہیں ناز اور فخر نہیں کرتا
01:00مگر
01:01اللہ کے بعد
01:02اللہ کے رسول کی نسبت کے ساتھ
01:04انسان کتنا
01:05اپنے آپ میں فخر محسوس کرتا ہے
01:07کہ میں اس نبی کا امتی ہوں
01:09کہ قرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی
01:11چاند بدلی کا نکلا
01:12ہمارا نبی
01:13سب چمک والے
01:18اس نبی کی نسبت کا تاج
01:20ہم اپنے سروں پر سجائے
01:22ایک آسرے پر جی رہے ہیں
01:23بس ہمارا
01:24سرورہ ہم تو فقط تیرے سہارے ہوں گے
01:26بس یہ ہماری نسبت ہے
01:27بارالنسبت کی برکت کیا ہے
01:29شرعی حسیت کیا ہے
01:30حقیقت کیا ہے
01:31نسبت ہے کیا
01:32یہ سمجھیں گے ملک پاکستان کے
01:34ما شاء اللہ
01:34عالمی شورتی آفتہ علماء اکرام
01:36حضرت اللہ مالیاقت حسین عزری صاحب تشریف فرمائیں
01:39مفتی آسن نوید نیازی صاحب تشریف فرمائیں
01:41آپ دونوں کا خیر مقدم ہے
01:43حضور مجھے یہ فرمائیے گا
01:45کہ نسبت جو ہے
01:46اس کی قرآن و حدیث کی روشنی میں
01:48جو حیثیت ہے اور اہمیت ہے
01:51اس کو آپ واضح فرمائیں
01:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:54بہت شکریہ سلمان بھائی
01:55دیکھیں قرآن مجید فرقان حمید کا
01:57آپ مطالعہ کریں
01:58الحمد سے لے کر ونناس تک
02:00تو رب تبارک وطالہ نے
02:01اپنے پاکیزہ کرام کے اندر
02:03بہت ساری چیزوں کے حوالے سے ذکر کیا
02:05بظاہر دیکھنے کے اندر
02:07وہ عام سی ہیں
02:08لیکن جب نسبت قائم ہو گئی
02:10تو وہ عوج سوریہ پر
02:12اور بلندی اوپر پہنچ گئی
02:14آپ یہ دیکھیں کہ
02:15ہمارے یہاں پاکستان کے پہاڑ ہیں
02:17اندوستان کے پہاڑ ہیں
02:18سب پہاڑ ہیں
02:19سب پہاڑوں کو بنانے والا
02:20اللہ تعالیٰ خالق و مالک ہے
02:22بے شک
02:22لیکن وہ پہاڑ
02:24جن کے نسبت سجدہ حاجرہ کی طرف ہو گئی
02:26رب تعالیٰ نے فرما
02:28انصفا والمروت من شعائل اللہ
02:31سبحان اللہ
02:32فرمای صفا مروع
02:33اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی
02:35اللہ اکبر
02:36پہاڑ ہیں
02:37میرے مالک و مولا پہاڑ
02:39پہاڑ تو ہیں
02:40لیکن میری بندی کے قدم لگ گئے
02:43نسبت ہوگی
02:43آئے آئے آئے
02:44اب پتھر ہے
02:45ایک پتھر وہ ہے
02:47کہ پتھر کو سجدہ کرنے سے منع کیا
02:50پتھروں کی تعظیم نہ کرو
02:52پتھروں کے ساتھ آل
02:53اور ایک پتھر وہ ہے
02:54کہ جس پر اللہ کے خلیل کے قدم لگ گئے
02:58تو قرآن کہتا ہے
02:59فیہی آیا تم بینا تم مقام ابراہیم
03:02فرمایے اس حرم کے اندر
03:03خانہ کعبہ کے اندر
03:04اللہ کی قدرت کی نشانیاں ہیں نشانیاں ہیں
03:06ان نشانیوں میں سے ایک نشانی
03:09مقام ابراہیم
03:10مقام ابراہیم کیا چیز ہے
03:12یہ پتھر ہے
03:13فرمایے مقام ابراہیم پر قدم لگ گئے
03:16اللہ کے خلیل کے
03:18وَتَّخِذُ مِمْ مَقَامِ اِبْرَاهِيمَ مُصَلَّ
03:21فرما مسلح بچھاؤ
03:23امام حرم بھی کہتا
03:25بھئے مسلح یہاں لے کے آؤ
03:26ادھر مسلح
03:26بھئے دائے شکرانہ دو نفل کی
03:28بھئے یہاں پر کرنے
03:29بھئے یہاں کی مسلح بچھا رہے ہیں
03:31امام صاحب
03:32بھئے رب نے فرمایا
03:33وَتَّخِذُ مِمْ مَقَامِ اِبْرَاهِيمَ مُصَلَّ
03:36یہاں بچھاؤ
03:36اللہ حکر
03:37قرآن کی بات کی
03:38سلمان بھئی
03:39آپ پورے قرآن کے اندر
03:41ہاں یاد آیا
03:42قرآن کی آپ نے بات کی
03:43تو دیکھیں
03:44کہ وہ اشیاء استعمال کی ہوئیں
03:47حضرت موسیٰ
03:48آلِ موسیٰ اور آلِ حارون کی
03:50وہ اس تابوت کے اندر
03:52بند کر کے لے کر آئے
03:53قرآن کے اندر
03:54اس کا بھی ذکر کیا ہے
03:55تحملہ الملائکہ
03:57اس تابوت کو
03:58اس صندوق کو
03:59جو ہے
04:00فرشتے اٹھا کے لارے
04:01بھئی کیا ہے ان کے اندر
04:03سلمان بھائی
04:04کیا ہے ان کے اندر
04:05قرآن سنیے
04:06فرمایا
04:06بقیت ممہ ترک
04:08آلِ موسیٰ
04:09و آلِ حارون
04:11تحملہ الملائکہ
04:13انہ فی ذالک
04:14لآیت اللکو
04:15فرمایا
04:16ان کی بقیہ چیزیں ہیں
04:17عصائق علیمی ہیں
04:18اس کے اندر
04:18ان کا جبہ مبارک ہے
04:19ان کے کپڑے
04:20یہ جبہ ہے
04:21کپڑے کیا ہیں
04:22ان کو کیوں رکھے
04:23اتنا زیادہ فرشتے
04:24اٹھا کے لارے ہیں
04:25تعظیم کر رہے ہیں
04:26میرے بھائیو یہ کیا کر رہے ہیں
04:27تم نے یہ کیا شروع کر دیا
04:28یہ ہم نہیں کرا رہے ہیں
04:30یہ رب تعالیٰ
04:30قرآن کے اندر
04:31فرما رہے ہیں
04:32اور یہ
04:32اللہ کے نبی کے
04:33جسم سے یہ کپڑا لگ گیا
04:35اللہ ہو اکبر
04:36ایک جب نسبت
04:37قائم ہو گئی
04:38تو وہ عام کپڑا نہیں
04:39وہ عام چیز نہیں
04:41اللہ ہو اکبر
04:42اسی طرح
04:43وہ کپڑا
04:44جو حضرت یوسف علی
04:45ساتھ و سلام کے
04:46بدن سے لگ گیا
04:46قمیس یوسف
04:47اللہ ہو اکبر
04:48آپ فرماتے ہیں
04:50پتہ شلعہ
04:51کہ والدِ گرامی
04:51کی طرف جا رہے ہیں
04:52آپ نے فرمایا
04:53کہ یہ میری قبیس
04:54لے کر جاؤ
04:54اِذْ حَبُو بِقَمِیسِ حَادَ
04:56فَأَلْقُوْهُ عَلَى وَجْهِ
04:59عَبِي يَعْتِ بَسِيرًا
05:00میرے والد کے جا کے
05:02آنکھوں پر ڈالو گئے
05:03ان کی بنائی لوٹ کر آجائے
05:04اللہ ہو اکبر
05:04بھائی اس قبیس کے اندر کیا ہے
05:06اس قبیس کے اندر کیا
05:07کیا جادو ہے
05:08فرمایا
05:09یوسف علیہ السلام کے
05:10بدن کے ساتھ لگی
05:11سلمان بھائی
05:13یہ جو موضوع آج آپ نے رکھا ہے
05:14یہ جو ٹوپک ہے
05:15وہ جو قرآن پڑھنے دیجئے
05:17الحمد صلی اللہ ونناس تک
05:18حقیقت میں آپ کو بتاؤں
05:20اگر تعصب کی اینک کو اتار کر
05:23اور یہ فرقے فرقے فرقے کھیلنے کے
05:25اس سے اتار کر ہم
05:27ساتھا ایک مسلمان ہو
05:28اسی حیثیت سے دیکھے نا
05:30تو پورے قرآن کے اندر
05:31نسبتیں ہی نسبتیں
05:32اے حبیب تیرے شہر کی قسم
05:34لا اقصر بحاظ البلد
05:36فلا وربیک لا یؤمنون
05:38لا عمرکہ حبیب تیری عمر کی قسم
05:41تیرے رب کی قسم
05:42اے حبیب یہ نسبتیں ہیں نا
05:44رب تمہارک و تعالی
05:46ہر اس چیز کو بلندیہ
05:48عطا فرما رہا ہے
05:49اللہ اکبر
05:50پر میں جو نسبت والی ہے
05:51مکہ کی قسم کھا رہا ہے
05:53اقبال تو کہتے ہیں
05:54کہ وہ دانہ سبل ختم الرسول
05:57مولا کل جس نے
05:59غبار راہ کو بخشا ہے
06:01فاروغ وادی سی
06:03نگاہ عشق و مستی میں
06:05وہی اول وہی آخر
06:07وہی فرقا وہی آسی وہی طاہا
06:09فرمایا جو نسبت مل جائے
06:11تو یہ غبار المدینہ
06:13شفاء من کل لدہ
06:15وہ یسرب تھا
06:16حضور کے قدم لگ گئے
06:17تلع البدر علینا من سنیت الودائی
06:20پھر کیا ہو گیا
06:21فرمایا اس کی مٹی کے اندر بھی برکتیں ہو گئے
06:25اس کے بازاروں کو بھی
06:26اللہ نے رونق برکتیں عطا فرما دی
06:28اور آج وہ زمین کا ٹکڑا
06:30جو حضور کے جسم مبارک سے لگا ہوا ہے
06:33وہ عرشِ الٰہی سے بھی زیادہ
06:35افضل و اولہ ہے
06:36وہ عرشِ الٰہی جس کو
06:37اللہ کے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے
06:39سحملوہ الملائکہ
06:41لیکن فرمایا کہ عرش سے بھی بلند ہے
06:43کہ مصطفیٰ کریم کا مبارک بدن
06:46جو ہے اس زمین کے ٹکڑے کے ساتھ
06:48سلمان بھائی نسبتیں
06:50بہت بڑی چیز ہیں
06:52نسبتیں ایک ذرے کو اٹھا کر
06:54جو ہے اوجِ سوریہ سے بلند دبالہ کرتے ہیں
06:56بلکل ایسا ہی ہے
06:58وہ فرمایا عالی حضرت نے
07:00درے نجف ہوں گوہرے پاک کے خشاب ہوں
07:04یعنی ترابے رہ گزرے بو تراب
07:07کیا بات
07:08نسبت میں انکساری اور توازو
07:11اور پھر جیسے کہتے ہیں کہ
07:13شیری محاصن
07:14اوجِ سوریہ پر نظر آتے ہیں اس شیر میں
07:16اور نسبت آپ نے فرمایا
07:18نسبت کی حضرت برکتیں ہیں
07:20نسبت کے فائدے
07:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:25حبیبی محمد علیہ وظیب بارک وسلم
07:27علامہ صاحب کی بلہ بہت زبردست کلام فرما رہے تھے
07:29اور مجھے جو ہے وہ بات
07:31یاد آ رہی کہ آپ دیکھیں
07:32نسبت کی اہمیت کو جاننا ہے
07:34قرآن مجید فرقان حمید برانے رشید کو دیکھئیے
07:37مصف شریف جب چھپتا ہے
07:38کاغذ جو ہے وہی کاغذ ہے
07:40دوسری کتابیں بھی اس پر چھپتی ہیں
07:42وہی کاغذ دوسری جگہ بھی استعمال ہوتا ہے
07:44And that was the only thing that Quran' in Exodus,
07:46that only when you see that Quran' in the text,
07:49when you see that Quran' in Exodus,
07:50just the way you see that Quran' in Exodus,
07:53and that is the feeling that Allah has taken us to,
07:55that also follow the Lord,
07:57so you don't have to get it out of your days.
08:00You don't have to touch you without further ado.
08:02It's possible to touch it that you see.
08:03That you shouldn't even have to reach it without regarding.
08:05That you don't have to get it.
08:07Allah i amasuhu illal mutharun.
08:10Quran میں Allah نے فرمایا
08:11تو یہ اس ورک کی
08:13وہ عام سا سادہ سا ورک ہے
08:15کوئی ایسا نہیں
08:15کہ اس کی جو quality کوئی ایسی زیادہ ہو گئی ہے
08:18دنیاوی اعتبار سے
08:19اس سے بھی اچھے paper پر بعض کتابیں
08:21چھپ رہی ہوتی ہیں
08:22لیکن چونکہ اس کی قسمت ہو گئی ہے
08:24اللہ کے کلام سے
08:26تو اس نے اس سادہ کاغذ کو بھی
08:28وہ عوج سوریہ پہ پہنچا دیا ہے
08:30اس کا protocol بن گیا ہے
08:31کہ اس کو آپ بغیر طارت کے
08:33چھو نہیں سکتے
08:34اس سے چھونے کے لیے بھی
08:35آپ کو پاک صاف ہونا پڑے گا
08:37آپ کعبہ مشرفہ کی طرف دیکھئے
08:39کعبہ مشرفہ کا جو غلاف ہے
08:42وہ غلاف جس کپڑے سے بنتا ہے
08:44وہ کپڑا ویسے بھی ملتا ہے
08:45اس کپڑے سے اور چیزیں بھی بنتی ہیں
08:47لیکن جب وہ کپڑا کعبہ مشرفہ پہ آ جاتا ہے
08:51بیت اللہ پہ آ جاتا ہے
08:52تو اس کی اہمیت ایسی بڑھ جاتی ہے
08:54کہ دیکھیں لوگ دیوانہ وار اور پروانہ وار
08:57اس پہ ٹوٹ رہے ہوتے ہیں
08:58اس کے بوسے لیتے ہیں
08:59اس سے لپٹتے ہیں
09:01اس سے چمٹتے ہیں
09:02اس پہ ہاتھ لگاتے ہیں
09:03اور اس کو اپنے لیے سعادت دارین سمجھتے ہیں
09:06اور حقیقت ہے کہ اسے کعبہ مشرفہ سے نسبت ہو گئی
09:09تو واقعی اسے چھونا سعادت ہی کا باعث ہے
09:12اسے چھونا بھی نورانیت اور روحانیت کا باعث ہے
09:15تو یہ نسبت کی برکت ہے
09:16یہ نسبت کا فائدہ ہے
09:17اور پھر اگر آپ اس کو دنیاوی اعتبار سے بھی دیکھیں
09:20یہ تو دینی معاملہ تھا
09:21دنیاوی اعتبار سے بھی آپ دیکھیں
09:23کہ دنیاوی طور پر بھی
09:24جب چیزوں کو نسبت ہو جاتی ہے
09:26کسی مشہور شخصیت کے ساتھ
09:28تو اسے کس طرح سنبھال کے رکھا جاتا ہے
09:31چاہے وہ برطن ہوں
09:32چاہے وہ کپڑے ہوں
09:34چاہے وہ اوزار ہوں
09:35چاہے وہ دھات ہو
09:37چاہے کوئی بھی چیزوں سے جب نسبت ہوتی ہے
09:39تو اسے کیسا پروٹوکول لیا جاتا ہے
09:41آپ ہمارے اسی کراچی میں مدارے قائد پہ جائیے
09:43اس کے نیچے
09:44بانی ہے پاکستان قائدی آدم محمد علی جناہ صاحب
09:47ان سے جن چیزوں کو تعلق ہے
09:49ان کے کپڑے
09:50ان کے زیر استعمال جو چیزیں رہی ہیں
09:52گاڑی جو زیر استعمال ہیں
09:54یادگار
09:55اسے بھی بقائدہ جو ہے
09:57کیسے فریم میں
09:58شیشوں میں لگایا ہویا ہے
09:59اس کا پروٹوکول ہے
10:00لوگ اسے دیکھتے ہیں
10:01اور اسے دیکھ کر وہ ہے
10:02کہ یاد تازہ ہوتی ہے
10:04اور اسے اہمیت دی جاتی ہے
10:05اور پوری دنیا میں ایسا ہے
10:06کہ جب کسی مشاہیر سے
10:08کسی کو نسبت ہوتی ہے
10:09یعنی چاہے وہ دنیاوی طور پر
10:11معزز ہو
10:11دینی معزز ہو یا نہ ہو
10:13معزز ہے
10:14عالی ہے
10:14دینی ہو یا دنیاوی ہو
10:16کسی عالی شخصیت سے
10:18نسبت ہو جائے
10:19تو اس نسبت کی برکت
10:20یہ ظاہر ہوتی ہے
10:21کہ لوگ اس کو اہمیت دینا
10:23شروع کر دیتی ہیں
10:24یعنی دنیاوی نیک نامی ہوتی ہے
10:25اس چیز کی
10:26اور اسے جو دیکھنے والے ہوتی ہیں
10:28وہ بھی آکے
10:28مزے سے بتا رہے ہوتی ہیں
10:30اور ایسے فقریہ بتاتی ہیں
10:31کہ ہم نے فلان چیز دیکھی ہے
10:33ہم فلان جا گئے
10:34ہم نے ان سے تعلق
10:35ان کا جو گھر تھا
10:36ہم نے اس گھر کو دیکھا ہے
10:37جو ان کے زیر استعمال چیزیں تھیں
10:39ہم نے وہ چیزیں دیکھی ہیں
10:41یعنی اسے سعادت سمجھ رہے ہوتی ہیں
10:42اور فقریہ بیان کر رہے ہوتی ہیں
10:44تو اللہ تعالیٰ
10:45سبحان اللہ
10:46جس کو نسبت ہو جائے
10:48اللہ سے
10:48اللہ کے رسول علیہ السلام سے
10:51اللہ کے پیاروں سے
10:53تو وہ نسبت بھی
10:54دنیا میں نیک نامی کا باعث بنتی ہے
10:56بھائی تخلیقِ رب ہیں
10:57ابن آدم ہیں
10:58عمتِ محمدی ہیں
10:59اخراوی نیک نامی کا سبب
11:01تو بنتی بنتی ہے
11:02دنیاوی نیک نامی کا سبب بھی بنتی ہے
11:04اور خود قرآن میں
11:05اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا تھا
11:07یا ایوہ الذین آمن اتق اللہ
11:10وابتغو الیہ الوسیلہ
11:12اے ایمان والو
11:12اللہ سے ڈرو
11:13اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو
11:16تو وسیلہ نیک آمال
11:18یہ بھی اللہ کی بارگاہ میں وسیلہ ہیں
11:21اور نیک اشخاص
11:23اللہ والے
11:24یہ بھی اللہ کی بارگاہ میں
11:26ہمارا وسیلہ ہیں
11:27ہمارا ذریعہ ہیں
11:28تو بندہ نسبت قائم کرتا کیوں ہے
11:31بندہ نسبت قائم کرتا ہے
11:33مقصود کے لیے
11:34یہ بھی بتا دوں
11:35کہ ایک مقصود ہے
11:36اور ایک وسیلہ ہے
11:37بعض لوگ وسیلے کو ہی
11:39مقصود سمجھ لیتے ہیں
11:40یہ بھی درست نہیں ہے
11:41وسیلہ وسیلہ ہے
11:42مقصود مقصود ہے
11:44مقصود اللہ ہے
11:45مقصود خالقِ کائنات ہے
11:47یعنی یہ ایسا ہی ہے کہ
11:49جب ہم لفٹ میں جاتے ہیں
11:51تو وہ اوپر جانے کے لیے جاتے ہیں
11:53ایسا تو نہیں کہ بار بار لفٹ میں اوپر نیچے ہی ہوتے ہیں
11:55اور اوپر سے کوئی تعلق کی نہ ہو
11:56تو نسبت قائم کی جاتی ہے
11:58اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے
12:01کہ وہ اللہ والا ہمیں اللہ کے قریب کرے
12:03اس لیے قائم نہیں کی جاتی
12:05کہ ہم نے اس شخصیت کے نام کے نعرے
12:07تو لگانے ہیں لیکن اللہ کا ذکر
12:14ہے کہ اس بندے سے اللہ کے پیارے سے
12:16نسبت قائم کر کے
12:18اس کے رنگ میں بندہ رنگ جائے
12:20سبغت اللہ
12:21کہ وہ اللہ والا ہے
12:24جب بندہ اس کے قریب ہوگا
12:26اس سے تعلق جوڑے گا
12:28تو وہ چونکہ اللہ کے رنگ میں رنگ آیا ہے
12:30تو وہ اسے بھی اللہ کے رنگ میں رنگ دے گا
12:32اس کی زبان پہ بھی اللہ کا ذکر جاری ہو جائے گا
12:35یہ بھی قرآن مجید فرقان حمیز سے جڑ جائے گا
12:37یہ بھی سوم و سلات کا پابند ہو جائے گا
12:40اس کا دل بھی مسلمانوں کے کینے سے خالی ہو جائے گا
12:43تو یہ بھی اللہ والا بن جائے گا
12:45تو وہ نسبت اللہ والا بننے کے لیے اختیار کی جاتی ہے
12:49تو نسبت کا اصل فائدہ یہ ہے
12:51کہ یہ نسبت اللہ والے سے نسبت ہوتی ہے
12:53تو یہ اس بندے کو بھی اللہ والا بنا دیتی ہے
12:56کیا بات ہے اور نسبت پہ مجھے وہی
12:58جو میں نے عرض کیا تھا
12:59کیا خوبصورت آپ دونوں نے کلام کیا
13:01ماشاءاللہ
13:01اسی کا مطلب ہی مجھے نسبت پہ
13:04یاد آتا ہے کہ رشک قمر ہوں
13:06رنگ رخِ آفتاب ہوں
13:08ذرہ تیرا جو ہے شہِ گردوں جناب ہوں
13:11بریک کے بعد ہوتی ہے ملقا
13:12جی خوشحام دیت ناظرین خیر مقدم ہے
13:14آپ کا ایک مرتبہ پھر ہم
13:15نسبت کے موضوع پر بات کر رہے ہیں
13:17اللہ علیہ وسلم نظری صاحب مفتی حسن نوید نیازی صاحب
13:20مہمان ہے
13:20بہت خوبصورت کلام کیا
13:22اور بہترین مثالیں پیش کییں
13:25کہ نسبت انسان کو کیا سے کیا بنا دیتی
13:27ٹس سے مس نہیں ہوا آدمی
13:30بس کسی کسی پاک شہ سے مس ہو گیا
13:33تو اللہ رب العزت نے اسے کیا بنا دیا
13:35مطلب جلد بھی بدل گئی
13:37ورخ بھی بدل گیا
13:38بندہ بھی بدل گیا
13:39اس کی عزت بھی بدل گئی
13:40حضرت بزرگان دین کی صالحین ملت کیا
13:43حضرات بات کرتے ہیں
13:45اکثر قرآن سے بھی آپ ریفرنس دیتے ہیں
13:47تو بزرگوں کی جو نسبت ہے
13:49اس کا حقیقی مفہوم مجھے سمجھائیں
13:51ذرا وہ کیا ہے
13:52دیکھیں بزرگوں کی نسبت کے حوالے سے بھی
13:55جیسے اللہم صاحب نے بہت صورت قرآن کی آیت پڑھی
13:57یا ایواللہین آمن اتقو اللہ
13:59وابتغو علیہ الوسیرہ
14:00یا ایواللہین آمن اتقو اللہ
14:03وکونو ما صادقین
14:04سچو کے ساتھ ہو جاؤ
14:05اب جب تقوی اختیار کر لی آپ نے
14:09تو پھر یہ کیوں کہا جا رہا ہے
14:11فرمایا اس تقویے کے لیے بھی
14:13استقامت کے لیے صدا رہنے کے لیے
14:15آپ کو نسبت چاہیئے
14:18اللہم صاحب کے بڑے اچھی لگی
14:20بہت نئی مثالیں میں نے سنی ان سے
14:22اس پر ہم بھی گفتگو کرتے ہیں
14:24لیکن اللہم صاحب خارجی بہت تمثیل
14:26نئے لے کر آئے
14:27قرآن کی جیسے حضرت
14:28سبحان اللہ
14:29قرآن کی جیسے حضرت نے مثال دی
14:31کہ قرآن کا بھرخ ہے
14:32اسی طرح فرمایا کہ
14:34قربانی کا جانور ہے
14:35اب قربانی کا جانور منڈی کے اندر کھڑا ہے
14:37منڈی والے ادھر لے کے جا رہے
14:38ادھر لے کے جا رہے
14:39اب سودا ہو گیا
14:40بھئی کیا آگیا
14:41قربانی کا جانور آگیا
14:42فرمایا اب ذرا احتیاط کرنا
14:44والبدنا جعلناہ لکم من شعائر اللہ
14:47فرمایا اب یہ قربانی کا جانور ہو گیا
14:50یہ اللہ کے نشانیوں میں سے نشانی بننا ہے
14:52وَمَنْ يُعَزِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَ الْقُلُوبِ
14:57جو اللہ کی نشانیوں کی بھی تعظیم کرتا ہے
15:00اللہ اس کے دل کے اندر تقوی پیدا فرمایا
15:03بزرگان دین کی آبنے بات کے
15:05قرآن مجید فرقان حمید کی پوری ایک سورت ہے
15:07سورہ کاف
15:08اصحاب کاف
15:10اللہ کے نیک بندے
15:11ام حسیبت انہ اصحاب الکافی
15:15وَالرَّقِيمِ کَانُ مِنْ آیَاتِنَا عَجَبًا
15:17اِذْ اَوَلْ فِتْيَةُ إِلَى الْقَافِ
15:20فَقَالُ رَبَّنَا آتِنَا مِلَّدُنْكَ رَحْمَتًا وَحَيِّئِ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
15:25چھوڑ چھاڑ کے غار کے اندر چلے گئے
15:28اللہ اکبر
15:28رب تبارک و تعالی نے سورج کو حکم دیا
15:31کہ زرہ آتے ہوئے اور جاتے ہوئے
15:33ہلکا سا سائر سے ہو کے جانا
15:35نہ ان کو زیادہ دھوپ لگے
15:37اور نہ یہ دھوپ سے محروم ہو
15:38حالانکہ وہ غار کے سین کے اندر ہیں
15:41وَقَلْبُنْ بَاسِتُنْ زِرَعَئِهِ بِالْوَسِیِرْ
15:44کُتْتَ
15:44اللہ اکبر
15:45اور ماک کتہ جس گھر کے اندر ہوگا
15:47اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آئیں گے
15:49کتے کو نہیں لے کے آنا
15:51بلا وجہ ضرورت گھر کے محطی صاحب
15:52نہ پاکی سے تجبیح دی گئی
15:54بلکل
15:54لیکن فرمایا
15:55کتہ قرآن کے اندر
15:57فرمایا یہ اللہ کے نیک بندوں کی غار کی چھوکھڑ پہ بیٹھا
16:00اللہ اکبر
16:01قَلْبُنْ بَاسِتُنْ زَرَعَئِهِ بِالْوَسِیدَ
16:04اللہ
16:04کتے کی نظبت تکلی ہے
16:06اب یہ آیت کا ٹکڑا پڑھیں گے نا
16:07سلمان میں یہ آیت کا ٹکڑا پڑھیں گے نا
16:09اس ٹکڑے کے پڑھنے پر بھی آپ کو ہر ہر ہر پر عجر بلی گا
16:12اس لیے کہ قرآن کی آیت ہے
16:13اللہ اکبر
16:15تو اللہ والے تو اللہ والے ہیں
16:17ان کی دیلیس پر جو بیٹھنے والا کتہ ہے
16:20رب تعالیٰ نے اس کا ذکر قرآن کے اندر فرمایا
16:23پھر بار بار فرمایا
16:25کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بھئی تین تھے اور چوتھا ان کا کتہ
16:27کچھ نے کہا چار تھے پانچوان کا کتہ کتہ
16:30پانچ چھے تھے ساتوان کا کتہ
16:31ہر جگہ کتے کا بھی ساتھ ذکر کیا جا رہا ہے
16:33یہ نہیں کہ چھوڑ دیا اس کو
16:34اللہ اکبر اللہ اکبر
16:36کیونکہ اب اس کی دیزگنیشن چینج ہو گئی
16:38کیا بات
16:38پھر یہ ہے کہ جب وہ غار سے اٹھے اور اٹھ کے بعد
16:42باہر تشریف لائے بڑا پورا قرآن کے اندر
16:44سورہ کاف کے اندر واقع ہے
16:46تو قال اللہ لگوں نے کہا کہ یہ اللہ کے نیک بنے
16:52اس نے کہا کہ یہاں بنیان ایک عمارت بنا دو
16:54وہ نے نہیں نہیں عمارت نہیں
16:56یادگار عمارت نہیں یہ اللہ کے دیکھ بندے تھے
17:00یہاں ایک بسید بنا دو اللہ والوں کے
17:02جب وہ غار کے اندر واپس چلے گی
17:05اللہ نے ان کو موت تاری کر دی
17:06فرما یہاں ایک بسید بنا دو
17:07تو آپ یہ دیکھئے سلمان بھائی
17:10کہ یہ جو نسبت ہے اللہ والوں کے نسبت
17:12اللہ کے پیاروں کے نسبت
17:14آپ نے یہ سوال پوچھ کے
17:16میرے ذہن کے اندر ابھی بھی بات آئی
17:18you can see it's that
17:19soft b.b. maryam
17:20just maharam
17:21in bed
17:21I was born
17:22Yes
17:23in the
17:23yes
17:24That's
17:24maharam
17:25in the
17:25Allah
17:25and
17:26Allah
17:26has
17:26respect
17:29that
17:30we
17:31have
17:31What
17:32did
17:38He
17:38has
17:41and
17:41He
17:42has
17:43He
17:43left
17:44He
17:44has
17:46He
17:47has
17:47He
17:48has
17:48foreign
18:18And Allah
18:22Yubashruqa by Yuhya
18:23Musadqam by Kalimatin
18:24Min Allah
18:25Wasiyyidam
18:26Wasiyyidam
18:26Wasiyyidam
18:27Wasiyyidam
18:27Wasiyyidam
18:27Wasiyyidam
18:29Mufthiyyidam
18:30Shayrım
18:30Me toobara
18:30Bool جاتا
18:31O
18:31I'll be back to you
19:01What does he do to do?
19:26Yes.
19:27that is a way of what did it do.
19:29He doesn't have anything that doesn't happen.
19:31I mean anything.
19:33He doesn't have a question.
19:35In fact.
19:37He doesn't have a question to me.
19:39He is saying that there is a question that you can get there.
19:43This is a way of which he is aligned.
19:45That says the question that we have done.
19:47Very good, Mashallah.
19:49This is a way of staying.
20:23That's what happens.
20:24That's what happens when it comes from our
20:42program, it's not until that happens.
20:49So this is what we have done.
21:19پتہ چلتا اکس جمیل ہوتا پرتو پڑتا ان کی سخصیت کا پتہ چلتا کہ ہاں بھی واقعی یہ فلان بزرگ کا فلان اللہ والے کا ماننے والا ہے
21:28یہ فلان اللہ والے سے محبت کرنے والا ہے ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتا ہے ان کے مطابق زندگی گدارتا ہے چلتا ہے
21:35وہ کیا پیاری بات فرمائی گئی کہ
21:36اگر تیری محبت سچی ہوتی تو تو محبوب کی اطاعت کرتا ہے
21:46کیونکہ جو محبت کرنے والا ہوتا ہے جو عاشق ہوتا ہے وہ اپنے محبوب کا مطعی ہوتا ہے
21:52فرما بردار ہوتا ہے اوبیڈینٹ ہوتا ہے وہ ان کی نافرمانی نہیں کرتا
21:56اور آپ نے چونکہ سرگار غصیت محب سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
22:00قدس حسیر و ربانی کا آپ نے ان کا نام لے دیا تو میں انہی کی مثال دے دیتا ہوں
22:04کہ انہوں نے کیا پیاری بات فرمائی ہے
22:06انہوں نے فرمایا
22:07اللہ کی طرف پرواز کرو کتاب و سنت کے دو پروں کے ساتھ
22:16یہ بات سرگار غصیت محب فرما رہے ہیں سیدنا شیخ
22:20حضرت تو شیخ جب ہمارے ہاں کہا جاتا ہے مراد جا ہے وہ
22:22شیخ عبدالقادر جلانی رحم اللہ
22:24حضرت تو شیخ یہ فرما رہے ہیں
22:26اللہ کی طرف پرواز کرو
22:27اللہ کی طرف پرواز کرنی ہے
22:29اور جو اللہ کی طرف پرواز ہے وہ کس طرح ہونی ہے
22:33کتاب و سنت کے دو پروں کے ساتھ
22:36تو کتاب و سنت کے دو پروں کے ساتھ
22:38پرواز تب ہوگی
22:39کہ جب بندہ کتاب و سنت کا علم حاصل کرے گا
22:42اور اس علم پر عمل کرے گا
22:43تو گویا انہوں نے بتا دیا ہے
22:45کہ ہمارا ماننے والا وہ ہے
22:47ہمارا موتقد وہ ہے
22:48ہمارا فالوئر وہ ہے
22:49کہ جو کتاب و سنت کا علم بھی حاصل کرتا ہے
22:52اور اس علم پر عمل بھی کرتا ہے
22:54اور قصیدہ غوثیہ ان کی طرف منصوب ہے
22:56اور اکثر پڑھا جاتا ہے
22:57ختم قادریہ کے نام سے لوگ پڑھ رہے ہوتے ہیں
22:59اس کے اندر ایک شیر ہے
23:01اس میں غور نہیں کرتے
23:02اس میں شیر ہے
23:03جو عمل کرنے کی بات ہے
23:11جس پہ فوکس کرنا ہے
23:12اس پہ فوکس نہیں کرتے
23:14دوسری باتوں پہ فوکس کرتے ہیں
23:15فوکس کرنے والی بات یہ ہے
23:17وہ کیا فرما رہے ہیں
23:18کہہ رہے ہیں
23:18میرے مرید جو ہیں
23:19وہ گرمیوں کے تبتے دنوں میں بھی روزہ رکھتے ہیں
23:24یعنی نفلی روزے رکھتے ہیں
23:25اور میرے مرید جو ہیں
23:26وہ رات کی تاریخیوں میں
23:28موتیوں کی طرح چمکتے ہیں
23:30یعنی عبادت کر کے
23:31شبیداری کرتے ہیں
23:32اللہ کی عبادت میں رات گدارتے ہیں
23:35تو اگر آپ ان کے مرید ہیں
23:36اگر آپ ان کے فالوہر ہیں
23:37تو انہوں نے تو یہ فرمایا ہے
23:39ان کا مرید ان کے بقول وہ ہے
23:40کہ جو گرمیوں کے تبتے دنوں میں بھی روزے رکھتا ہو
23:43یعنی فرض تو فرض ہے
23:44نفلی روزوں کا بھی احتمام کرتا ہو
23:46اور رات کی تاریخیاں
23:48اس کی عبادت کے نور سے منور ہوں
23:50برائیوں سے نہ ہوں
23:51اس کی خلوت جو ہے
23:52وہ عبادت پر مبنی ہو
23:53اس کی خلوت گناہ والی نہ ہوں
23:55ان کا مرید وہ ہے ان کے بقول
23:56آلہ حضرت امام اے لے سنت امام
23:58محمد الآخر رائیم اللہ نے
23:59ایک بڑی پیاری بات فرمایا
24:00یہاں پر انہوں نے کہا
24:01کہ جو گوث پاک کا نام لیتے ہیں
24:03اور خاجہ غریب نواز کا نام لیتے ہیں
24:05اور نام لے کر ان کی تعلیم پر عمل پیرا
24:07نہیں ہوتے بلکل اپوزٹ چلتے ہیں
24:09تو کیا فرمایا
24:10وہ قادری نہیں غادری ہیں
24:12غادری کہتے ہیں دھوکے بات کو
24:14کہ وہ قادری نہیں ہیں
24:15وہ غادری ہیں دھوکے بات ہیں
24:16اور کہا وہ چشتی نہیں وہ زشتی ہیں
24:19زشت جو ہے وہ فارسی میں برے کو کہتے ہیں
24:21وہ چشتی نہیں ہے زشتی ہیں
24:23برے لوگ ہیں
24:24ان بزرگوں کا بھی نام
24:25بدنام کر رہے ہیں
24:27تو ان بزرگوں کی اگر آپ نسبت کی
24:29وہ سلامت رکھنا چاہتے ہیں
24:31کہ ان کی نسبت کا فیض آپ کو ملے
24:33اور ان بزرگوں کی آپ کو توجہ ملے
24:35تو وہ توجہ تب ہی ملے گی
24:37جب آپ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں گے
24:39ان کی تعلیمات پر عمل پیرا نہیں ہوں گے
24:41تو ان بزرگوں سے نسبت منقطع ہے
24:43قرآن میں سیدنا نو علیہ السلام کو اللہ نے فرمایا تھا
24:45ان کے بیٹے کے لیے کہہ دیا تھا
24:47کہ انہو لیسا من حلق انہو عملن غیر السحلق
24:50اس کی عمل ٹھیک نہیں ہے
24:51یہ تیرے حل میں سے نہیں ہے
24:53جب نبی کو یہ فرما دیا گیا ہے
24:54تو ولی تو پھر ولی ہوتا ہے
24:56اگر آپ کی عمل صالح نہیں ہے
24:59تو آپ کی نسبت منقطع ہے
25:01اور میں حضرت فرما رہے ہیں
25:03کہ ایک پر قرآن اور ایک پر سنت سے
25:05آپ نے فضا میں پرواز کرنی ہے
25:07نہ کہ ایک پر پر آپ کے جھوٹ حسد ہو
25:10ایک پر پر آپ کے غیبت ہو
25:11اور آپ بجائے پرواز کی آوارہ گردی کرتے پر
25:13آپ نے فرمایا
25:14ہم نے قادری اور غادری کا فرق سمجھ لیا
25:17تو مجھے غادریوں کی کسیر تعداد
25:20ذہن میں آگئی
25:20اللہ تعالی انہیں قادری بنائے
25:22زبان سے کہہ دینا
25:23جس کے آپ فالوور ہیں
25:26جس کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں
25:27کہ میں قادری ہوں
25:28تو آپ کی نسبت کہاں جا رہی ہے
25:29اور پھر آپ کی حرکات
25:31آپ کی حرکتیں
25:32وہ اس نسبت کو بھی آپ کی
25:34آپ کہہ لیں کہ بدنام کر رہی ہے
25:37جیسا کہ حضرت نے فرمایا
25:38اس حضرت told as before
25:39یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے
25:40بریک کے بعد ہوتی یہ ملاقات
25:42ناظرین خیر مقدم ہے
25:45آپ کا نسبت کا آج موضوع ہے
25:46روشنی میں
25:47اور میں علامہ صاحب سے
25:48ایک سوال آخر میں کرنا چاہتا ہوں
25:50کہ حضرت پہلے specified
25:51تو کر دیں
25:51کہ کن لفی زمانہ
25:53اب ہمیں ضرورت بھی تو ہے
25:54ہم تو نسبتوں کے بغیر چل نہیں سکتے
25:56تو کن لوگوں سے
25:57نسبتیں قائم کرنی چاہیے
25:59اور نسبت قائم کرنے کے
26:00ٹرمزن کنڈیشنز
26:01آداب
26:01اصول
26:02یہ بھی سمجھا دیں
26:03لیکن نسبت کی
26:05بہت بڑی برکتیں
26:06ہم نے فضیلتیں
26:07لیکن اس کی کچھ
26:08کنڈیشنز بھی ہیں
26:09ٹرمزی ہیں
26:10اس کی شرائط ہیں
26:11قرآن مجید فرقان حمید
26:12رب تبارک وطار نے
26:13پورے ایک رکوع کے اندر
26:15یا نساء النبی
26:16یا نساء نبی
26:17ذکر کیا
26:18اور فرمایا
26:19کہ اے نبی کی بیویو
26:20اور اے نبی کے گھر والو
26:22یا نساء نبی
26:22ساری کنڈیشن زکر کی
26:35فرمایا
26:35تمہارے جیسا کوئی ہے ہی نہیں ہے
26:37اے اہل بیت نبی
26:43تمہارے جیسا کوئی ہے ہی نہیں ہے
26:44لیکن
26:45تم تقوی اختیار کرو
26:46تم نماز پڑھو
26:47تم زمانہ جاہریت والی
26:49وہ بات نہ کرو
26:50آج سلمان بھائی
26:51نسبت کیا قائم کریں
26:53آپ یہ دیکھیں
26:54کہ صورتحال یہ ہوگی
26:55کہ جو اللہ
26:55ہم تو نسبتو والے لوگ ہیں نا
26:57ہم تو صاحبہ نے
26:58جتنے بیٹھے ہوئے
26:59صاحبہ نے نسبت بیٹھے ہوئے نا
27:01کوئی نسبتوں کے منکر
27:02تو نہیں ہے نا
27:02صاحبہ
27:03لیکن حال اس وقت یہ ہے
27:05کہ جو بزرگوں کی اولاد تھی
27:08علمہ صاحب نے
27:09قرآن کی آیت پڑھی
27:10نبی زادے سے بڑھ کر
27:11کوئی نہیں ہو سکتا
27:11کہ لیں سڑھے پیر زادے نے
27:13کچھ بھی نے
27:14شراب پیدے نے
27:15پٹھے کم کردے نے
27:16کالے نیلے
27:16پیر زادے نے
27:17مولی صاحب اس طرح نہ کرو
27:19پیر صاحب نو نہ کہو
27:20تو پیر زادہ کیا ہوتا ہے
27:22جب نبی زادہ
27:23قرآن نے کہا
27:23کہ
27:24فرمایا
27:29وہ اپنے مزرگوں کی طریقی پر نہیں
27:31یار قرآن کو اٹھا لو
27:32اگر تمہیں لگتا ہے
27:33کہ ہم مولوی لوگ
27:34اپنے پاس سے کوئی بات کر رہے ہیں
27:36تو اللہ کے کلام کو حکم بنا لو
27:39اللہ کے کلام کو حکم بنا کے دیکھ لو
27:41کہ قرآن نسبت کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے
27:43تو نسبت تو وہی پر منقطع ہو گئی
27:46جب آپ نے بزرگوں کے سلسلے کو چھوڑ دیا
27:49اور جب آپ نے بزرگوں کے اس نظام کو چھوڑ دیا
27:52تو نسبت تو وہی پر خراب ہو گئی
27:54چاہے آپ اپنے آپ کو
27:56کچھ بھی اپنے گاڑی کے پیچھے لکھ لے
27:58جانے علی
27:59اور گاڑی کے بیچ میں آپ جو بوتل چلاتے رہے
28:01ہے جی
28:02جانے علی
28:05تو یہ نہیں ہو سکتا ہے
28:07کہ گاڑی کے پیچھے یہ لکھنے سے کام نہیں چلے گا
28:09گاڑی کے پیچھے
28:11گاڑی کے اندر ڈانس ہو رہا اور پیچھے لکھ دیں
28:13آپ کہ میں نوکر صحابہ دا
28:14ہاں اندر چل رہا ہے
28:16تو یہ کام نہیں چلے گا
28:17اگر نوکر صحابہ دے ہو
28:19اگر جانے علی ہے
28:21تو ان کے کچھ نقشے قدم پر تو چلو
28:23پر کہا کہ اے محبوب ان سے فرما دیجئے
28:27کہ اگر تم اللہ کے مقرب بننا چاہتے ہو
28:29تو اس کا اصول یہی ہے
28:31کہ تمہیں اتبا کرنی پڑی
28:33قل انکنتم تحبون اللہ فتبعونی
28:36یحببکم اللہ
28:37نبی کی نسبت ہے
28:38ہم کہیں کہ ہم مسلمان ہیں
28:40اور ہم نے جھوڑ بولنا ہے
28:41راد دن جھوڑ کے دندے
28:43یاربو صادق الوعد والامین
28:45لا الہ الا اللہ الحق المبین
28:47محمد رسول اللہ
28:48صادق الوعد والامین
28:50کیا مو دکھائیں گے دنیا
28:52ابھی پوری دنیا کے اندر گھوم رہے ہیں
28:54کہ ہماری نسبت ہو محمدی
28:56اور صبح سے شام تک چیٹنگ کر رہے ہوں
28:58صبح سے شام تک ہم فراد کر رہے ہوں
29:01اور نام ہمارا جو ہے
29:02کسی کا عبداللہ ہے
29:03کسی کا عبدالرحمان ہے
29:04کسی کے نسبتیں بڑی بڑی رکھی
29:06دو نمبر سارے سارے
29:07تو دیکھیں
29:08یہ ہم اللہ کی نسبت کو بھی خراب کر رہے ہیں
29:10رسول پاک کی نسبت کو بھی خراب کر رہے ہیں
29:12بے شک
29:13اور بزرگوں کی نسبت کو بھی خراب کر رہے ہیں
29:15یہ ہم سب کے لیے
29:16سلمان بھائی یہ ہم سب کے لئے باعث شرم بات ہے
29:19پوری دنیا کے اندر جو ہے
29:22ہم جو ہے نمائندے ہیں
29:24اسلام کے رسول فاق کے
29:26اور یہ تصوف کے بزرگان دین کے جن کا ہم ذکر کر رہے ہیں
29:31حضرت پیران پیر کے نمائندے
29:32حضرت امام ربانی کے نمائندے
29:34آلہ حضرت کے نمائندے
29:35اور ہم کریں کیا
29:37تو نسبت یہ ہے
29:38نسبت کا تقاضی یہ ہے
29:39کہ آپ ان کے لقش کریں
29:41کیا بات
29:41حضرت میں اختتام میں مختصر تھا پیغام چاہتا ہوں
29:44آج کے موضوع کو کنکلوٹ کریں
29:46دیکھیں جو ہے وہ
29:47اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
29:50دو میار ذکر فرمائے ہیں
29:52جو دین کی فضیلت کے میار ہیں
29:54ایک میار جو ہے وہ علم ہے
29:55دوسرا میار جو ہے وہ تقویٰ ہے
29:57ایک علم کا میار ہے
29:59علم کا میار فرمایا
30:00حلیستو اللہینا یعلمون واللہینا لا یعلمون
30:02کیا علم والے اور بے علم برابر ہیں
30:05فرمایا نہیں برابر نہیں
30:06دوسرا کیا فرمایا
30:07بے شک تم میں اللہ کے نزیق
30:12زیادہ عزت والا وہ ہے
30:13زیادہ معزز وہ ہے
30:15جو زیادہ پرہیزگاہ ہے تم میں سے
30:16علیاء کی بات کی تو کیا فرمایا
30:19سن لو اللہ کے ولیوں کو
30:27نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم ہے
30:28اور وہ وہ ہیں جو ایمان رکھتے ہیں
30:30اور تقوی پرہیزگاری اختیار کرتے ہیں
30:33اگر آپ نے کسی کے ساتھ
30:35نسبت قائم کرنی ہے
30:37تو پہلے یہ دیکھئے
30:38کہ وہ علم اور عمل کا جامع ہے
30:40یا نہیں
30:41اس کا علم دیکھئے
30:42کہ اس کے پاس علم ہے دین کا
30:44کہ نسبت قائم کسی لیے کرنی ہے
30:46کہ وہ آپ کو سکھائے گا
30:47آپ کو تو تب سکھائے گا
30:49جب خود آتا ہوگا
30:50اگر اسے خود کچھ نہیں آتا
30:51تو آپ کو کیا سکھائے گا
30:52دوسرا دیکھیں
30:53تقوی پریزگاری دیکھیں
30:55اس کا تعلق باللہ دیکھیں
30:56اللہ کے ساتھ
30:57اس کا تعلق مضبوط ہے
30:58یا نہیں
30:59سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے ساتھ
31:01اس کا تعلق مضبوط ہے
31:02یا نہیں
31:02سیدو طائفہ
31:03حضرت جنید بغدادی راہیم
31:05اللہ نے رشاد فرمایا
31:05اللہ تک پہنچنے کے سارے
31:08راستے بند ہیں
31:09ترک کلوہ مسدودہ
31:11راستے سارے کے سارے بند ہیں
31:13اللہ من اکتفا رسول اللہ
31:15سوا اس راستے کے
31:16جو راستہ
31:17سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
31:18سیدھی سڑک یہ
31:20شہر شفاعت نگر کی ہے
31:21سبحان اللہ
31:22سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
31:23کے پیچھے
31:24جو چلنے والا جو راستہ ہے
31:26یہ راستہ ہے
31:26یہ راستہ ہے
31:27سارے راستے بند ہیں
31:28آپ نے تعلق قائم کرنا ہے
31:30تو پہلے دیکھئے
31:30کہ سنت کی پاسداری کرتا ہے
31:32یا نہیں
31:33صحیح با
31:33اس کی نظر میں
31:34سنت کی اہمیت کیا ہے
31:35اس کا
31:36اس کے روزو شفت کردار
31:38سنت کی اہمیت
31:38جس کے اندر پائی جاتی ہے
31:40جو علم والا ہے
31:41جو تقوی پریزگاری والا ہے
31:43علم و عمل کا جامع ہے
31:45قرآن و سنت کے
31:46نور سے منور ہے
31:48اس اگر ایسا ہے
31:49تو سبحان اللہ
31:50اور سب سے پہلے حضرت
31:51یہ بھی فرمائیے گا
31:52اور اگر ایسا نہیں ہے
31:53تو اس سے تو آپ دور باش
31:55بلکہ والر نے کہا
31:56سایہ
31:57سایہ ما
31:58دور باش
31:59کہ ہمارا سایہ بھی
32:00اس سے دور ہو
32:00اچھا اس میں
32:01بدرجہ اولا ارشاد فرمائیے گا
32:03کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:04بھی جب سیرت کی بات ہوتی ہے
32:05تو صادق اور امین کی بات ہوتی ہے
32:07صادق اور امین کی بات
32:08اور ہمارے آمانت میں
32:09خیانت اور جھوٹی جھوٹ
32:10اور دوسرا یہ جو میں نے
32:10ابھی جائے وہ
32:11آیت پڑھی کیا
32:12تو آیت میں یہ بھی تھا
32:12کہ خوف نہیں ہے
32:13اور غم نہیں ہے
32:14تو اگر آپ جس کے ساتھ
32:16نسبت قائم کرنے جا رہے ہیں
32:17وہ خود ہمیشہ
32:18دنیا کے غم میں غلطہ ہے
32:19اس کی ساری کوشش
32:21تگو دو دنیا ہی کے لیے ہو
32:23مال و دولت کے لیے ہو
32:24جس کا اکبر ہم دنیا ہو
32:26منع کیا گیا
32:26کہ اکبر ہم
32:27سب سے بڑی نیت
32:29اور سب سے بڑی انٹینشن ہے
32:30وہ دنیا نہیں ہونی چاہیے
32:31اگر اس کی سب سے بڑی نیت یہ ہے
32:33اکبر ہم اس کا دنیا ہے
32:34تو وہ اس قابل ہی نہیں ہے
32:36کہ اس کے ساتھ
32:37نسبت قائم کی جا سکے
32:38کیونکہ اسے تو خود ہاجت ہے
32:40نسبت قائم کرنے کی
32:41اسے تو خود ہاجت ہے
32:42اپنے تسکیہ کے لیے
32:44کسی مربی کی
32:45تو نسبت قائم کرنے کا
32:46مطلب یہ ہوتا ہے
32:47کہ ہم کسی کو
32:48اپنا مربی بناتے ہیں
32:49منٹور بناتے ہیں
32:50تو ہمیں گائیڈ کرے
32:51سیدھے راستے پر
32:53گائیڈنس دے
32:53رائیٹ پات
32:54تو رائیٹ پات پر
32:55خود ہوگا
32:56تو ہمیں گائیڈ کرے گا
32:57جو خود گمراہ ہوگا
32:59کرا رہبری کنت
33:00او کے خود گم کردہ
33:02کرا رہبری کنت
33:03کہ جو خود گمراہ ہو
33:04وہ دوسرے کو
33:05راستے پر لے کر آگا
33:06کیا ہدایت کا
33:07باعث بنے گا
33:08تو اس لیے
33:08کسی کے ساتھ
33:09تعلق قائم کرنا ہے
33:10نسبت قائم کرنی ہے
33:12تو پہلے یہ دیکھیں
33:13کہ وہ کتاب و سنت
33:14کی نور سے منور ہے
33:15یا نہیں
33:15اور ہر وقت
33:16دنیا میں
33:16غم و غلطہ ہے
33:17ہر وقت
33:18دنیا کے غموں میں ہی ہے
33:19وہ مبتلا ہے
33:20پریشان ہے
33:20اکبر اہم دنیا ہے
33:21یا کوئی آخرت کی
33:22فکر بھی ہے
33:23کہ نہیں
33:23عبادت کی فکر بھی ہے
33:25کہ نہیں
33:25خلق خدا کو
33:26خالق سے
33:27جھوڑنے کی فکر
33:28ہے کہ نہیں
33:28اور خود اس کا
33:29اپنا تعلق
33:30باللہ مضبوط ہے
33:31یا نہیں
33:31سیدنا رسول
33:32اللہ علیہ السلام
33:33محبوب خدا
33:34ان کے ساتھ
33:35اس کا تعلق
33:35کیسا ہے
33:36یہ باتیں
33:36دیکھئے
33:37اس پر پورا
33:37اترتا ہے
33:38سبحان اللہ
33:39ماشاءاللہ
33:40نسبت قائم کر لیجئے
33:41اور اگر
33:42جو ہے
33:42وہ اس
33:43کرائیٹیریے پر
33:44اس میرٹ پر
33:45پورا نہیں اترتا
33:46تو اسے
33:46سلام متارکت ہے
33:48بھور کا سلام ہے
33:49اسے سلام متارکت
33:50کر کے
33:50کنارے ہو جائیے
33:51سائر لائن ہو جائیے
33:52اور آپ کتاب و سنت
33:53کا متعلق کیجئے
33:54اور اہل علم
33:55سے اپنا رابطہ
33:56قائم کر لیجئے
33:57کیا اچھی بات
33:58مفتی صاحب بہت خوب
33:59ماشاءاللہ
33:59اللہ ملعاقت
34:00اسے نظر کی صاحب
34:01بہت خوبصورت
34:02آپ حضرات نے
34:02کلام کیا
34:03اور نسبت کی
34:04جو ایک اہمیت ہے
34:06وہ ہم نے سمجھ لیا
34:06آپ حضرات سے
34:07قرآن و سنت
34:08کی روشنی میں
34:09اور نسبت
34:10دیکھیں جب میں
34:11پہلی بات تو یہ
34:12کہ میں پہلے
34:13زمانے میں
34:13بینہ کسی
34:14نسبت کے دعوے کے
34:15چلتا پھڑتا ہوں
34:17تو میرا چال چلن
34:18بالکل ایک
34:18ایک عام آدمی سا ہے
34:20لیکن جب میں
34:21اپنے سر پہ
34:22کسی نسبت کا
34:23دعوے دار ہوں
34:24تو میرے سر پہ
34:25دہری ذمہ داری آگئی
34:26فرسٹ اف آل یہ
34:27کہ میری جس سے
34:28نسبت ہے
34:29میرا جس سے
34:29کنیکشن ہے
34:30میں اس کو
34:31ریپریزنٹ کر رہا ہوں
34:32ایز اللہمہ صاحب
34:33said of us before
34:34کہ ہم اس کو
34:36ریپریزنٹ کر رہے ہیں
34:37جس سے ہماری نسبت ہے
34:38تو یقینا
34:39اگر
34:40مثال کے طور پر
34:41میں نے مثال
34:41قادری اس لیے دی
34:42کہ سب سے بڑا سلسلہ ہے
34:43سب سے زیادہ
34:44فالوورز ہیں
34:45across the board
34:46دنیا بھر میں
34:47آپ نے مثال دی
34:47چشتی اس کے بعد
34:48سب سے زیادہ چشتی ہیں
34:49فالوورز پوری دنیا میں
34:50تو اگر میں
34:51خود کو چشتی بولتا ہوں
34:53اور میں ڈھونگی ہوں
34:54دو نمبر ہوں
34:55دھوکے باز ہوں
34:56جھوٹا ہوں
34:57مکار ہوں
34:58فریبی ہوں
34:59لالچی ہوں
35:00نوٹ بٹورنے میں لگا ہوں
35:01سیاہ سفید کا فرق نہیں جانتا
35:03حرام حلال کو
35:04ہیلا کر کے آگے نکل جاتا ہوں
35:06تو میں کس بات کا قادری ہوں بھائی
35:08میں اپنے جو روحانی جدی آلہ ہیں
35:11میں انہیں بدنام کر رہا ہوں
35:12مطلب میں اپنی نسبت کو بدنام کر رہا ہوں
35:15میں اپنے روحانی اجداد کو
35:17جو میری روحانی اجداد کرتے ہیں
35:19میں انہیں بدنام کر رہا ہوں
35:21تو بھائی جب آپ کسی کے ریپریزنٹیٹیو بنتے ہیں
35:23تو فرسٹ و فول آپ اس پرسنیلٹی کا مطالعہ کرتے ہیں
35:26صرف کرامات پہ نہیں رہنا ہوتا بھائی
35:28پرسنیلٹی ہوتی ہے
35:29کیریکٹر ہوتا ہے
35:30ان کی ریاضتیں ہوتی ہیں
35:31ان جیسے تو نہیں بن سکتے
35:33ان کے ناخن جتنے ہی بن جائے
35:34میں آپ کو نسبت کی برکتیں بتاؤں
35:37کہ یہ جو کتیہ ہوتی ہے
35:39یہ ایک وقت میں کتنے بچے جنتی ہے
35:41مگر آپ نے کہیں کتوں کے ریورڈ دیکھیں
35:43کہ ریورڈ کے ریورڈ آ رہے ہوں
35:45مگر وہ دیکھئے جسے حضرت صاحب نے فرمایا
35:47کہ اللہ کے نام پہ قربان ہونے والے
35:49حلال طیب جانور
35:50جس میں گائے ہیں بھائس ہیں
35:52بکریں ہیں مہنڈے ہیں
35:54ریورڈ کے ریورڈ آ رہے ہیں
35:55اور لاکھوں کرولوں کی تعداد میں روز قربان ہو رہے ہیں
35:59مگر آپ دیکھئے ان کی برکت
36:00کیوں
36:01ان کی نسبت اللہ رب العزت کے ساتھ ہو گئی ہے
36:03جس کی نسبت
36:05عظیم ہو جائے نا
36:06اس کی برکت پھر یہ ہوتی ہے
36:08کہ یہاں پر
36:10یزید پلید کے پورے لشکر کے بائیس
36:13ہزار لوگوں کا نام و نشان مٹ جاتا ہے
36:14اور حسن حسین
36:16اللہ کی راہ میں کٹ جانے کے بعد بھی
36:18دنیا بھر میں سعداد کی
36:20اللہ رب العزت برکتیں عطا فرماتا ہے
36:22دنیا کے کسی کونے میں بھی جائیں
36:23سعداد کی کسرت ملے گی
36:25یہ ہے نسبت کی برکت
36:27اللہ آپ کا حمی و ناصر ہو
36:28ہمارا بھی
36:29مٹتے ہوئے اسلام کا پھر نام جلی ہو
36:31لازم ہے کہ ہر فرد
36:32حسین ابن علی ہو
36:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ