Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
Roshni Sab Kay Liye

Topic: Buzurgon ka Jazba e Jihad

Host: Raees Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Allama Zaigham Ali Gardezi

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29ڈبت سے رائی اور دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ عاشنائی اور شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی آپ بدر سے لے کر آج دوہزار پچیس تک اگر دیکھ لیں
02:54تو مسلمانوں کا جو جذبہ ہے وہ اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کر دینے کا وہ ایک ایسا ہے کہ جو کسی قوم ملل میں آپ کو نظر نہیں آئے گا یہ اللہ کا یہ عطا کردہ ہے کہ ایسا وصف ہے کہ جو اللہ نے مسلمانوں کو عطا فرمایا
03:10اس پر انشاءاللہ بات کریں گے آج بزروں کا جذبہ جہاد علامہ مفتی محمد سحیل عظم جدی صاحب استاذ العلماء ہیں بہت امد عالم دین ہیں ماشاءاللہ فقہ پر تو اللہ نے کمال آپ کو دسترس عطا فرمائی ہے
03:22قرآن کی علوم پر آپ کو ماشاءاللہ اللہ نے بڑی وسط عطا فرمائی ہے بڑی دسترس عطا فرمائی ہے تاریخ اسلام کے حوالے سے بھی بہت خوبصورت کلام فرماتے ہیں
03:30تشریف فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ
03:32اور میرے بائے جانب تشریف فرمائے ممتاز معروف عالم دین علامہ مفتی سید زغم علی شاہ صاحب گردیزی ہے
03:41آپ ماشاءاللہ افتاہ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے ہیں
03:46اور ہمارے متعدد پروگرامز کا حصہ ہوا کرتے ہیں بہت امدہ مطالعہ رکھتے ہیں
03:50تشریف فرمائے السلام علیکم ورحمت اللہ
03:52اچھا مصطب یہ فرمائے گا کہ حضرت برا بن عاظب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:57صحابی رسول بھی ہیں اور مجاہد بھی ہیں اسلام کے عظیم مجاہد ہیں
04:02کیا آپ فرماتے ہیں ان دونوں عصاف کے حوالے سے میں چاہتا ہوں کچھ اشارت فرمائے گا
04:05بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
04:13بڑا ہی آپ نے اہم موضوع اٹھایا اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم اجمعین
04:21ہم کیوں کہتے ہیں کہ صحابہ اکرام اور آہل بیت اتھار رضی اللہ عنہم اجمعین
04:28یہ سب ہمارے لیے آئیڈیلز ہیں تو کہتے ہیں یہ سب ہمارے ہیروز ہیں
04:33محمد الرسول اللہ والذین ماءہو اشدہو علی الكفار روح ماء بینہو
04:42کہ محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو ان کے ساتھی ہیں بہت شدید ہیں کفار پر
04:49اور بہت زیادہ رحم دل ہیں آپس میں
04:53کہتے ہیں نا کہ ہو حلقہ یاران تو بریشم کی طرح نرن
04:58رضم حق کو باطل تو فولاد ہے مومن
05:02حضرت برہ بن عازب جن کا پورا نام برہ بن عازب
05:07ابو امارہ الحارسی المدنی رضی اللہ عنہم
05:12یہ وہ صحابی ہیں کہ بچپن سے ہی اسلام کی آغوش میں داخل ہو گئے
05:18اور جب چھوٹی سی عمر تھی اور ابھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:25مدینہ منورہ تشریف نہیں لائے
05:28خود کہتے ہیں خود روایت کرتے ہیں کہ میں نے اس وقت
05:32یہ پوری صورت یاد کر لی
05:38یعنی بچپن سے ہی آپ کو شوق تھا
05:41اچھا اسی طریقے سے یوں سمجھ لیں کہ ان کا شمار جلیل القدر صحابہ میں ہوتا ہے
05:48یعنی ایک صحابی ایک انتہائی بہادر
05:52اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے عالم
05:55بہت بڑے فقی اور محدث بھی ہیں
05:59یعنی یوں سمجھ لیجئے کہ تین سو پندرہ ایسی احادیث ہیں
06:03جو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے روایت کی ہیں
06:11اچھا خود بھی صحابی اور آپ کے والد محترم بھی صحابی
06:16رضی اللہ تعالی انخوف
06:18اور سب سے بڑھ کر یہ بھی ہے
06:20کہ ایک طرف دین ہے
06:22دینی معاملات میں انتہائی آگے
06:24اور دوسری جانب ایک کامیاب تاجر بھی ہیں
06:28بزنس مین بھی ہیں
06:29اور پھر اس کے ساتھ نبی علیہ السلام کی قیادت میں
06:33پندرہ غزوات میں آپ نے شرکت کی
06:36پندرہ غزوات میں
06:38کہتے ہیں کہ غزوہ اہد کے بعد
06:41جب غزوہ خندق ہے
06:42تو یہاں سے آپ نے شرکت شروع کی
06:44اور غزوہ خندق میں
06:46وہ جو مشہور واقعہ ہے
06:48کہ جس میں حضور نبی کریم علیہ السلام نے
06:51جب ایک چٹان جو ہے وہ نہیں ہٹ رہی تھی
06:55تو صحابہ نے آقا علیہ السلام کو بلایا
06:57تو آقا علیہ السلام نے
06:59نعرہ تکبیر کو بلند فرمایا
07:01اور یوں آپ نے کلہڑا مارا
07:03یعنی اس چٹان پر
07:04ضرب ماری
07:06تو پھر فرمایا کہ
07:07مجھے شام کے سرخ محلات نظر آ رہے ہیں
07:10پھر اس کے بعد
07:11آپ نے نعرہ تکبیر کرتے ہوئے
07:13ضرب ماری
07:13تو فرمایا کہ
07:14مجھے یمن میں سنعا کے
07:16دروازے ابواب نظر آ رہے ہیں
07:18تو یہ روایت بھی برہ بن عاظیب
07:21رضی اللہ تعالیٰ نہو
07:22وہیں پر موجود تھے
07:23اور آپ کر رہے تھے
07:24جنگِ بدر میں
07:25جنگِ اہد میں شرکت کیوں نہیں کی
07:28اسلام دولا چکے تھے
07:29اس وقت انتہائی بچے تھے
07:32اور بچوں کو حضور نبی کریم
07:34صلی اللہ علیہ وسلم
07:35یعنی جو سولہ سال کا لڑکا ہوتا
07:38اور پھر اس میں کچھ
07:39یوں سمجھ دیں
07:40کالیٹیز ہوتی ہیں
07:41تیر انداز اچھا ہوتا
07:42یا پیلوان اچھا ہوتا
07:44تو اسے شامل فرماتے
07:45ورنہ چودہ سال کے
07:47یا تیرہ سال کے بچے ہوتے
07:48تو انہیں شرکت سے منع فرماتے
07:50اور یہاں پر ایک بات
07:51اور بھی میں ارز کروں
07:52بچوں میں بھی اتنا شوق
07:54حضرت رافع رضی اللہ تعالی عنہ
07:56چودہ برس کے ہیں
07:58لیکن بہترین تیر انداز ہیں
08:00تو آپ کو شرکت کا موقع ملا
08:02سمورہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ
08:04وہ بھی اتنے برس کے تھے
08:06بھاگتے ہوئے ارز کی
08:07یا رسول اللہ
08:08مجھے کیوں نہیں شرکت کا موقع ملا
08:09میرے ہم عمر ہیں
08:10تو جب بتایا گیا تو فرمایا
08:12ارز کی یا رسول اللہ
08:13آپ میرے اور اس میں کشتی لڑوائیں
08:14پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے
08:16تو آپ نے حضرت رافع کو پچھاڑ دیا
08:19تو حضور نبی کریم علیہ السلام
08:20نے مسکراتے ہوئے
08:21سمورہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ
08:24کو بھی اجازت مرحمت فرمائی
08:26یعنی بچوں کو بھی
08:27جہاد میں شریک ہونے کا
08:29اتنا عظیم شوق
08:31اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
08:32آپ یہ دیکھیں
08:33کہ غزوہ خندق میں جو میں نے کہا
08:35کہ مشہور روایہ تھے
08:36وہ آپ نے فرمائی
08:37پھر سلے ہدیبیاں میں
08:39حضور نبی کریم علیہ السلام
08:40جب حضرت عثمان کی خبر آتی ہے
08:43تو آپ ایک بیعت لیتے ہیں
08:45جس بیعت کا ذکر
08:46اللہ رب العالمین نے
08:47سورہ فتح میں فرمایا
08:48لقدر وضی اللہ عن المؤمنین
08:51اذ یبایعونک تحت شجرتی
08:53وہ فرمایا
08:54پھر اس کے بعد
08:55آقا علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا
08:58کہ انتا خیرو اہل الارض
09:00کہ تم روئے زمین پر
09:02سب سے بہترین لوگ ہو
09:03جنہوں نے بیعت کی ہے
09:04تو برہ بن عاظب رضی اللہ عنہ
09:07اس بیعت میں بھی آپ شریک ہیں
09:09پھر نبی علیہ السلام نے
09:11خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
09:12کے ساتھ آپ کو یمن بھیجا
09:14مجرمین کی سرکوبی کے لیے
09:16آپ چھے ماہ ان کے ساتھ رہے
09:17پھر مولا علی رضی اللہ عنہ
09:20کو بھیجا
09:20پھر طویل عرصے تک ان کے ساتھ رہے
09:23یہاں تک کہ آپ نے کئی فتح سمیٹی
09:24پھر اس کے ساتھ ساتھ
09:26نبی علیہ السلام کے بعد
09:28ہم دیکھتے ہیں
09:29کہ عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور میں
09:32ریش شیعہ آپ نے فتح کیا
09:34پھر اس کے ساتھ ساتھ
09:36ری کے گوندر بھی رہے
09:37پھر قذوین آپ نے فتح کیا
09:40اور وہاں پر ایسا ہوا
09:42کہ آپ کی عمارت میں سارے تھے
09:44تو وہ جو قذوین والے ہیں
09:46وہ آپ لوگوں کی
09:47مسلم افواج کے اخلاقی روایہ سے
09:50اتنا متاثر ہوئے
09:52کہ وہ سب کے سب اسلام کی آغوش میں
09:54داخل ہو گئے
09:54اور یوں سمجھ لیں
09:56کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ رہے
09:58خلفاء راشدین کے ساتھ رہے
10:00اور پھر آخر میں
10:01آپ کا بہتر
10:03یا ایک روایت
10:04مشہور روایت کے مطابق
10:05چہتر سنہ حجری میں
10:06آپ کا وصال ہوا ہے
10:08کیا کہنے
10:08سبحان اللہ
10:09برہ بن عاظب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:11صحابی رسول
10:13مجاہد اسلام
10:13عظیم شخصیت
10:14ان کے بارے میں
10:15نام تو آپ نے سنا ہوگا
10:16لیکن ان کے اتنے اصاف
10:18جتنے ایک مختصر جواب میں
10:21مفتی صاحب نے یکجہ کیے ہیں
10:22کبھی ان کے بارے میں
10:23آپ ان کو پڑھنا ہو
10:24کوئی مختصر بائیوگرافی
10:26تو آپ ضرور
10:27اس سوال کے جواب میں
10:28آپ دیکھ سکیں گے
10:28اور ان کی مکمل زندگی کا آہاتہ
10:31جو ہے
10:31اس میں موجود نظر آئے گا
10:32ایک مختصر سا وقفہ لے رہے ہیں
10:33وقف کے بعد لوٹیں گے
10:35تو انشاءاللہ
10:35ایک اور صاحبی
10:36عظیم صاحبی
10:37رسول پر بات کریں گے
10:38جناب آپ کا خیر مقدم ہے
10:41اور بزرگوں کا جذبہ جہاد
10:42اس پر بات کر رہے ہیں
10:43اور علامہ مفتی
10:44محمد صحیح العظام جدی صاحب نے
10:46بہت امدہ انداز میں
10:48حضرت برع بن عاظب
10:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:50کے حوالے سے
10:51ان کی شخصیت کے حوالے سے
10:53بات کی
10:54اسی نام کے ساتھ
10:55ایک اور صاحبی رسول ہے
10:56حضرت برع بن مالک
10:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:59ان کا بھی ایک جو
11:01ولولہ جو جذبہ
11:03جو ایمانی قوت
11:05اور غیرت و حمیت ہے
11:06وہ بھی مثالی ہے
11:08اور کہا جاتا ہے
11:09کہ ان کے بارے میں
11:10کہ اقلعے میں
11:10آپ اکیلے اترے
11:12وہاں کا دروازہ کھولا
11:13یعنی کہ یہ بڑی
11:14جرت مندی کی بات ہے
11:16یہ ہمارے لئے
11:17رول موڈلز اس لئے ہیں
11:18کہ آج اگر ہم پڑھیں
11:19تو کہانی لگتی ہے
11:20کہ شاید ایسا ہوا ہو
11:21ایک ہماری ذہن میں
11:23آنے والی چیز نہیں
11:23لیکن
11:24اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:26کے صحابہ
11:27ایک ایک کیا
11:28اگر آپ ہسٹری پڑھیں
11:29تو اپنے درجے
11:30کمال درجے پر نظر آتے ہیں
11:31کیا فرمائے گا
11:32حضرت برہ بن مالک
11:34رضی اللہ عنہ کے
11:35اس وصف کے حوالے سے
11:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:37اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ
11:39محمد وآلہ وسلم
11:40شکریہ رئیس بھئے
11:42حضرت برہ بن مالک
11:43رضی اللہ عنہ
11:44ہم مشہور صحابی
11:45حضرت انس بن مالک
11:46رضی اللہ عنہ کے بھائی ہیں
11:47اور
11:48اصحاب سفہ میں بھی شامل ہیں
11:50سوائے جنگِ بدر کے
11:52تمام غزوات میں
11:53آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:53کے ساتھ رہے
11:54اور
11:55حضور کی بارگاہ میں
11:56حاضر ہو کر
11:57اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر
11:58اسلام کی سربلوندی
11:59بقا اور تحفظ کے لیے
12:00آپ نے ہمیشہ جہاد کا
12:02سلسلہ فرمایا
12:03اور یہ وہی صحابی
12:04رسول ہیں
12:04حضور کی بارگاہ میں
12:06ایک دفعہ حاضر ہوئے
12:06آپ کی ظاہری کیفیت
12:08یہ تھی کہ
12:08بال پر آگندہ ہے
12:09لباس گھر سے اٹا ہوا ہے
12:11اور ظاہری طور پر
12:12جو حالت ہے وہ
12:13کوئی
12:14بہت زیادہ شاہنہ نہیں ہے
12:16یا بہت زیادہ
12:16عالی شاہن نہیں ہے
12:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:19نے ان کی اس کیفیت پر فرمایا
12:20کہ اللہ کے بعض بندے ایسے ہیں
12:22کہ ان کی ظاہری
12:24شکل و صورت
12:25اور ظاہری حالت کی وجہ سے
12:26انہیں دنیا دار
12:28کوئی عزت نہیں دیتے
12:29دنیا میں ان کو
12:30کوئی مقام حاصل نہیں ہوتا
12:31لیکن فرمایا
12:32کہ اللہ کی بارگاہ میں
12:33ان کی قدر و منزلتی ہے
12:34کہ
12:35اگر وہ کسی بات پر
12:38اللہ کی قسم اٹھا لے
12:39اللہ رب العالمین
12:40اس کو پورا فرما دیتا ہے
12:41یعنی مستقبل میں
12:43کسی کام سے متعلق
12:44وہ اگر قسم اٹھا لے
12:44تو اللہ تعالی ان کی قسموں
12:46کو رائے گا نہیں فرما دیتا
12:47اللہ تعالی ان کی
12:48زبان سے نکلنے والے
12:49الفاظ کی لاج رکھتے ہوئے
12:50ان کی قسم کو پورا فرما دیتا ہے
12:52حضرت برہ بن مالک
12:53رضی اللہ تعالی انتہائی
12:55بہادر اور جری
12:57اور ایسے
12:59مرد مجاہد تھے
13:00کہ جس غزوے میں
13:02حاضر ہوں
13:02اسلام کی خاطر اور
13:05کفار کا مقابلہ کرتے ہوئے
13:07آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے
13:09ہمیشہ دادش شجاعت حاصل کرتے ہیں
13:11تمام غزوات میں
13:12غزوہ بدر میں
13:12کسی معذوری کی وجہ سے
13:13اور کسی مجبوری کی وجہ سے
13:15حاضر نہ ہو سکے
13:16جب آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
13:18کی وسائل ظاہری کے بعد
13:19سیدنا صدیقی اکبر کے
13:20زمانے میں
13:21جب مسیلمہ کذاب کے خلاف
13:23جنگ ہوئی نا تو
13:23اب جنگ میں ایک مرحلہ
13:25ایسا آیا کہ
13:26مسیلمہ اپنے تقریباً
13:27چالیس ہزار کے قریب
13:28ہواریوں کے ساتھ
13:30اس باغ میں
13:30جسے حدیقت الرحمن
13:31وہ کہتا تھا
13:32اور بلکہ جس کو
13:33صحابہ اکرام نے
13:34حدیقت الموت میں
13:35تبدیل فرما دیا
13:36تو اب وہ تقریباً
13:37چالیس ہزار افراد کے ساتھ
13:38جا کر ہوا اس نے پناہ لے لی
13:49اندر داخل ہوئے
13:50آپ کی ٹانگ ٹوٹ گئے
13:52اور اس کیفیت میں بھی
13:53انہوں نے
13:53آپ پیچھے نہیں اٹھے
13:54کفار کا مقابلہ کیا
13:55حسیلمہ کذاب کے
13:57ہواریوں کا مقابلہ کیا
13:58اب یہ حضرت براہ بن مالک
13:59رضی اللہ تعالیٰ
14:00انتہائی دبلے پتلے تھے
14:01کمزور تھے
14:02لیکن اللہ تعالیٰ نے
14:03وہ غیرت و ہمیت
14:05اور شجاعت و بہادری
14:06اطا فرمائی تھی
14:07کہ کسی بھی معاملے میں
14:08آپ پیچھے نہیں اٹھتے تھے
14:09بلکہ اسی کیفیت کی وجہ سے
14:11حضرت عمر
14:12اپنے دور خلافت میں
14:13یہ کہا کرتے تھے
14:14کہ براہ کو
14:14کسی غزوے میں
14:16کسی جنگ میں
14:17افسر نہ بنانا
14:17کسی سپا سالار نہ بنانا
14:19کیونکہ یہ اتنا جری ہے
14:21کہ یہ نتائج و
14:22اواقب کی پرواہ کیے
14:23بغیر دشمن سے
14:24بھیڑ جاتے ہیں
14:24اور ایسا نہ ہو
14:26کہ یہ سب کو برواد ہے
14:26یعنی یہ اتنے بہادر ہیں
14:28ظاہرہ غزوے
14:29جنگ میں جتنے افراد شریک ہوتے ہیں
14:31کسی سپا سالار کے تحت
14:33تو وہ سارے ایک ہی جیسے نہیں ہوتے
14:34سپا سالار ان کی
14:36حیثیت کے مطابق
14:37وہ پلیننگ کرتا ہے
14:39یہ سارے معاملات کرتا ہے
14:40تو فرمایا کہ
14:41ان کو نہ بنانا
14:41ورنہ یہ سب کو مروا دیں گے
14:42تو اب حضرت براہ بن مالک
14:44رضی اللہ تعالیٰ نے
14:45آپ نے
14:46صحابہ اکرام سے فرمایا
14:47کہ تم ایسا کرو
14:48کہ میں دبلہ پتلا ہوں
14:49اور مجھے
14:51کسی طرح دیوار کے اوپر چڑھا دو
14:53اور دیوار کے اوپر سے
14:54اگر مجھے
14:55دوسری طرف تم پھینک دو
14:56تمہیں اندر جا کر
14:57کسی طرح سے یہ دشمن کا مقابلہ کرو
14:59یعنی اندر چالیس ہزار افراد ہیں
15:00چالیس ہزار افراد ہیں
15:02اور ہر ایک استاق میں ہے
15:04کہ کسی طرح اگر باہر سے
15:05کوئی بندہ داخل ہوتا ہے
15:06تو اس کا کام تمام کر دیا جائے
15:08حضرت براہ بن مالک
15:09وہاں قلعے کے اندر داخل ہوتے ہیں
15:11دشمن کا مقابلہ کیا
15:12اور کسی طرح سے دروازہ کھولنے میں کامیاب ہوئے
15:14اسلامی لشکر اندر داخل ہوا
15:16اور مسلمہ کذاب اور اس کے حوالیوں کو نست و نابود کیا
15:19اور اتنے زخموں سے چور چور ہوئے
15:21تقریباً ایک مہینہ مسلسل آپ بستر علالت پر رہے
15:23لیکن یہ زخم اور یہ کیفیت بھی
15:26آپ کے حوصلوں کو پس نہیں کر سکی
15:28بلکہ اس کے بعد مزید آپ کے حوصلوں میں اضافہ ہو جاتا ہے
15:30واللہ معاقبال نے فرمایا تھا نا
15:32کہ بے خطر کود پڑا
15:33اور پھر حضرت عمر کے دور میں
15:39جب تستر یہ ایک ایران کا علاقہ تھا
15:42اس میں جنگ ہوئی اور بڑا
15:44ایک تفصیلی مارکہ اور طویل ایک مارکہ سلسلہ رہا
15:47اب اس میں بھی ایک کلے کے اندر فوج محصور ہے
15:51اور کلے سے اندر سے جو حملہ کیا جاتا ہے
15:54زنجیروں سے کوئی چیز
15:55کانٹے دار کوئی ایسی چیز پھینکی جاتی ہے
15:58جس میں کانٹے بھی ہیں اور انتہائی گرم ہیں
16:01یعنی وہ کسی کے کپڑوں میں اگر لگ جائے
16:03تو وہ کپڑوں سمیت اس کو اٹھا کے اندر
16:05یا تو وہ شہید ہو جاتے
16:06یا اس کو اندر کھیج لیا جاتا
16:07حضرت عمر بن مالک رضی اللہ تعالیٰ نے
16:10آپ کو یہ اس طرح کا معاملہ ہوا
16:11اور آپ کو جب اندر کھیچا جانے لگا
16:13تو آپ کے ساتھ وہ لپٹ گئے
16:15اور فرمایا کہ کسی طور پر بھی
16:17میں اپنے بھائی کو نہیں چھوڑوں گا
16:18یہاں تک کہ یا تو میں شہید ہو جاؤں
16:20یا ان کو چھوڑا لوں
16:21اور اسی کیفیت میں آپ کے ہاتھ جل گئے
16:23سارے ہاتھوں کا گوشت جل گیا
16:24لیکن آپ نے جردت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے
16:27حضرت عمر کو وہاں سے چھوڑایا
16:29اب حضرت عمر نے جب آپ کی یہ کیفیت دیکھی
16:32کہ آپ کے ہاتھ سارے جلے ہوئے
16:34اس کے باوجود بھی آپ جنگ سے باز نہیں آتے
16:36دشمن کے مقابلے سے آپ پیچھے نہیں اٹھتے
16:38تو حضرت عمر بن مالک رضی اللہ تعالیٰ نے
16:40آپ نے فرمایا کہ آپ کم تک جہاد کریں گے
16:42یعنی آپ کی یہ کیفیت ہے
16:44اور آپ اس کیفیت میں بھی جہاد کر رہے
16:46تو آپ نے فرمایا کہ تم کیا خیال کرتے
16:48اور تم کیا ارادہ کرتے ہو
16:50کہ میں بستر پر جا کر میرے انتقال ہو جائے
16:52میں اس کیفیت میں مر جاؤ
16:54کہ میں بیماری کی وجہ سے
16:55اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو جاؤ
16:57فرمایا کہ خدا کی قسم میں اس چیز کو پسند کرتا ہوں
16:59کہ اسی کیفیت میں میں اللہ کی راہ میں جہاد کرتا رہوں
17:02اور شہید ہو کر اللہ رب العالمین کی راہ میں حاضر ہو جاؤ
17:05تو صحابہ اکرام نے آپ سے عرص کیا
17:07کہ آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:09نے وہ عزاز عطا فرمائے
17:10کہ آپ اگر کسی بات پر قسم اٹھائیں
17:13اللہ رب العالمین آپ کی قسم کو پورا فرمائے
17:14تو فرمائے کہ اللہ کی بارگاہ میں آپ دعا کریں
17:17کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کی برکت سے
17:19یہ ہمیں فتح عطا فرمائے
17:20چنانچہ آپ نے دو دعائیں مانگی
17:21ایک دعا فتح سے متعلق مانگی
17:23اور جو حضور نے فرمایا تھا
17:25کہ اگر اللہ کی قسم اٹھا لے
17:26تو اللہ ان کی قسم کو پورا فرما دیتا ہے
17:28تو اللہ تعالیٰ نے آپ کی
17:29اس دعا کی برکت سے جنگ میں فتح بھی عطا فرمائی
17:32اور دوسری آپ نے شہادت کی دعا مانگی
17:34اور اسی جنگ میں اللہ رب العالمین
17:36نے آپ کو شہادت عطا فرمائی
17:38وہ بار بار شیر ان
17:39ہمارے اسلاف سے متعلق آتا ہے
17:41کہ شہادت مطلوب و مقصود مومن
17:43نہ مال غنیمت لکشور گشائی
17:45اور دو نیم ان کی سہرہ سے
17:47ان کی ٹھوکر سے سہرہ ہو دریہ
17:49سمٹ کر پہاڑ ان کی حیبت سے رائے
17:52یہ اللہ رب العالمین نے انہیں جردت و غیرت
17:54اتا فرمائی
17:54حضرت اللہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ نے
17:57جو تصویر کشی کی ہے اپنے اشار میں
17:59وہ واقعیتا انہوں نے تاریخ اسلام
18:02پڑھ کر صحابہ اکرام
18:03اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین کے
18:05ان عظیم کارناموں کو پڑھ کر
18:07ان اشار کو لکھا ہے جو ہمیشہ کیلئے
18:09محفوظ ہے جب بھی ان عظیم
18:12ہستیوں کی مثال دی جائے گی تو ان اشار کو پڑھا جائے گا
18:14آپ نے حضرت برہ بن مالک
18:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے
18:17سنا ان کی عظیم شخصیت اور ان کی عظیم
18:19کارناموں کے حوالے سے آپ نے
18:21مسلمہ کذاب کی ہلاکت واسل جہنم
18:24ہونے کے حوالے سے اور
18:25دعوی نبوت کرنے کے حوالے سے تو
18:27بات سنی ہوگی لیکن اس کے پس منظر میں
18:30حضرت برہ بن مالک
18:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کیا کردار ہے
18:33اس عظیم کردار کی بھی آج وضاحت ہو گئی
18:35کہ حضرت نے کتنا عظیم کردار ادا کیا
18:38اچھا اب ہم بڑھتے ہیں حضرت
18:39بریدہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ
18:42عنہ کے حوالے سے
18:43آپ کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ آپ
18:45علیہ السلام کی خدمت اقدس میں بھی
18:47رہا کرتے تھے حضور کی خدمت میں
18:49اچھا انہوں نے یہ بھی
18:51جہاد کے بہت زیادہ
18:53ذوق رکھنے والی شخصیت
18:55آپ کا ایک قول بہت مشہور ہے
18:57کہ اصل زندگی تو
18:59گھوڑوں کی چھلانگ لگوانے میں
19:02یعنی کہ مجاہد کا تو کام یہ نا
19:04کہ گھوڑ سوار ہو کر دشمن پر
19:06حملہ آور ہو جائے
19:07تو وہ جو گھوڑوں کی چھلانگ لگوانی ہے
19:09اس کے حوالے سے آپ نے کیا خوبصورت ارشاد فرمایا
19:11کیا فرمایے گا مفت صاحب آپ کی زندگی کے حوالے سے
19:14جی اس سے پہلے
19:15تھوڑا سامنے حضرت برہ بن عاظب
19:18رضی اللہ تعالیٰ کی بارے میں یہ بھی
19:20ارس کروں کہ دیکھیں
19:22یہ کیسے کیسے صحابی گزرے ہیں
19:23یعنی ہر ایک
19:25ہر ایک ہسٹری ہے
19:27آپ سکتے چلے جائیں اور اش اش کروڑا
19:29حضور نے صحیح فرمایا ستارے
19:31ستاروں میں بارے
19:31ایسے ہی
19:32یہ میرے ہدایت کے ستاروں کی بارے
19:34جن کی پیج بھی کروگی ہدایت
19:36اور واقعی ستارے
19:36جس طرح قبلہ نے
19:39لشکر تستر کا ذکر فرمایا ہے
19:41تو قائد لشکر آپ تھے
19:42برہ بن عاظب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:44پھر دیلم کو آپ نے فتح کیا
19:46اور وہاں بقائدہ
19:48ان لوگوں نے
19:49مسلمانوں کو ٹیکس بھی ادا کیا
19:51پھر کیلان
19:52ببر
19:53اور تیلستان
19:54یہ سارے علاقے آپ نے فتح فرمائے
19:56پھر خاص طور پر آپ یہ دیکھیں
19:59کہ مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
20:01بڑی محبت تھی
20:02تو جنگ نہروان ہو
20:04جمل ہو
20:04صفین ہو
20:05مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رہے
20:07اور پھر آپ یہ دیکھیں
20:09کہ مدینہ منورہ میں وفات ہوتی ہے
20:11اور جنرل وقی میں متفون ہوتا ہے
20:13سبحان اللہ
20:13بہتر سنہ حجری
20:14اور مشہور روایت کے مطابق
20:16چھہتر سنہ حجری میں
20:17آپ کی عمر مبارکہ
20:18اس وقت اسی برس تھی
20:19لیکن آخر وقت تک
20:21آپ جہاد میں مصروف رہے
20:23اور پھر اس کے بعد یہ بھی آتا ہے
20:25کہ آپ مسائب و علام کے عادی تھے
20:28بڑی سے بڑا مسئلہ ہوتا
20:29بڑی سے بڑی آزمائش ہوتا
20:31اب سبر استقامت کے ساتھ
20:32ڈٹے رہتے
20:33اور پھر صلوخ رو ہو کر
20:35واپس نکلتے
20:35علامہ اقبال نے یہی تو کہا نا
20:38کہ وہ صوفے تیرے افرنگی
20:41کالین تیری ایرانی
20:42لہو مشکرولاتی
20:43جوانوں کی تنہ آسانی
20:44آج معاملہ یہ ہے
20:45ہم عیش پسندی میں
20:47اتنا آگے نکل گئے
20:48کہ ہمیں یہ بڑا مشکل لگتا ہے
20:50لیکن وہ بھی انسان تھے نا
20:52وہ بھی
20:53یعنی
20:54اس دنیا میں رہنے والے
20:55بسنے والے انسان تھے
20:56لیکن وہ کر گئے
20:58کہ آج تک تاریخ ان کو یاد رکھتی ہے
21:01بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالی عنہ
21:03یہ اپنی نوئیت کے
21:06ایک منفرز صحابی ہے
21:07اور ان کا معاملہ یہ ہے
21:10کہ ہجرت کے موقع پر
21:12حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:14کی بارگاہ میں ایمان لائے
21:15اچھا مفت صاحب اگر آپ اجازت دیں
21:17تو حضرت بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے
21:20چونکہ بڑی عظیم شخصیت ہیں
21:22مفت صاحب نے جو سرنامہ کلام کہہ دیا
21:24میرا بھی دل چاہ رہا ہے
21:25تفصیل سے سنوں ایک وقفہ لیتے ہیں
21:27وقفہ کے بعد جب لوٹیں گے انشاءاللہ مفت صاحب سے
21:28اس حوال کے جواب لیں گے ہمارے ساتھ رہی
21:30دی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
21:32حضرت بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالی عنہ
21:36ان کے حوالے سے بات ہو رہی تھی
21:38کہ وہ کس طرح کا جذبہ جہاد رکھا کرتے تھے
21:40قبلہ مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
21:42جدی صاحب ارشاد موالی
21:43اچھا میں ان کا جو ایمان لانے والا واقعہ ہے
21:46جو بڑا ہی عجیب و غریب ہے
21:48وہ میں
21:49یعنی بعد میں سناؤں گا
21:52پہلے میں تھوڑا سا ان کے بارے میں یہ ارس کر دوں
21:54کہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد
21:56معاملہ یہ تھا کہ اپنے قبیلے کے سردار تھے
21:59خود مسلمان نہیں
22:00سارے قبیلے کو مسلمان کی ہے
22:02اسلام میں داخل کروایا
22:04پھر اس کے ساتھ ساتھ
22:05یہاں پر یہ بھی ہونا چاہیے
22:08کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
22:11کے ساتھ سولہ غزوات میں
22:13آپ شریک ہوئے
22:14سولہ غزوات میں
22:16اور پھر اہد کے بعد
22:18مدینہ شریف میں منتقل ہو گئے
22:20غزوہ اہد کے بعد
22:22اچھا فتح مکہ کے موقع پر
22:24جو دو جھنڈے تھے
22:26ایک جھنڈا حضرت بریدہ
22:28اسلامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں
22:30حضور نبی کریم علیہ السلام نے
22:32عطا فرمایا تھا
22:33پھر اس کے ساتھ محدث بھی تھے
22:35اور ایک سو چونسٹھ احادیث
22:37آپ نے آقا علیہ السلام سے
22:39روایات کی ہیں
22:41اچھا اس کے ساتھ دورے صدیقی میں
22:43جنگوں میں شرکت کی بلقا کی
22:46سرزمین جو عسامہ بن زید تھے
22:48تو ان کے ساتھ
22:49حضرت بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالیٰ
22:52عنہ بھی تھے
22:53پھر اس کے ساتھ دور فاروقی میں
22:55شام کی جنگوں میں مصروف رہے
22:57عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
23:00دور میں آلِ خراسان سے
23:01آپ نے جہاد کیا
23:03حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
23:05کئی مواقع پر آپ کو
23:07امیرِ لشکر بھی مقرر فرمایا
23:09اتنا اعتماد کرتے تھے
23:10اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں
23:13جو خراسان سے آپ نے جہاد فرمایا
23:16تو یہاں پر
23:17آپ فرماتے تھے
23:19کہ اصل زندگی گھوڑوں کو
23:21چھلانگے لگوانے میں ہے
23:22یعنی جہاد میں ہے
23:24اس کے ناوہ تو کچھ ہے ہی نہیں
23:25علماء اقبال نے کہا تھا
23:27کہ سرور جو حق و باطل کی
23:30کارزار میں ہے
23:31تو حرب و ذرب سے ہو
23:33بیگانہ تو کیا کہی ہے
23:34اگر تو بیگانہ ہے تو ہم کچھ نہیں کر سکتے
23:37لیکن اصل مزہ اسی میں ہے
23:39اصل مزہ اسی میں ہے
23:40کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کیا جائے
23:42اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد میں شرکت کی جائے
23:45پھر اس کے ساتھ ساتھ یہاں پر میں یہ بھی ارس کروں گا
23:48کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نے
23:50آپ کو ایک نصیت فرمائی تھی
23:52فرمایا تھا کہ
23:54تو جو ہے مشرق کی طرف
23:56جانے والے لشکر میں مل جانا
23:59خراسان کے لشکر میں شامل ہو جانا
24:01پھر مروش شہر میں
24:03سکونت اختیار کرنا
24:04اور آپ نے ایسا ہی کیا
24:07آپ نے ایسا کیا پھر وحی سکونت اختیار فرمائی
24:11اور وحی پر آپ کی وفات ہوئی
24:13باست سنے ہجری میں
24:14اچھا ابو یہاں پر حیرت انگیز
24:17بات یہ کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
24:19کے ایک حدیث پاک فرمایا
24:20کہ میرا جو صحابی اچھا جو بریدہ
24:22اسلامی رضی اللہ تعالیٰ نے کے بیٹے سی روایت ہے
24:25فرماتے کہ میرا جو صحابی
24:27جہامت فون ہوگا
24:28روز قیامت ان کے لیے
24:31ان کے لیے قائد بھی ہوگا
24:33ان کے لیے نور کا باعث بھی بنے گا
24:35اور بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالیٰ
24:37جو اسلام میں داخل ہوئے
24:39یہ سو اونٹوں کی
24:41تلاش میں نکلے تھے
24:42وہاں قریش مکہ نے
24:44یہ کہا تھا کہ جو
24:47حضور نبی کریم علیہ السلام کو پرکڑے گا
24:49سو اونٹ دیں گے
24:50سو اونٹ کی تلاش میں ہیں
24:52اور جنت آپ کی تلاش میں تھی
24:54اور یہاں پر حیرت کا معاملہ یہ
24:57کہ حضور نبی کریم علیہ السلام سے
24:59جب ملاقات ہوئی نا دیکھتے ہی
25:01اسلام میں داخل ہو گئے دل ہار بیٹھے
25:02اور اس کے بعد عرض کی
25:04یا رسول اللہ کہاں جا رہے ہیں
25:05مدینہ شریف جا رہے ہیں فرمایا
25:06ہاں جھنڈے کے بغیر نہیں جائیں گے
25:08اور آپ ہی وہ صحابی رسول ہیں
25:11جنہوں نے امام کے کپڑے کو ایک طرف سے
25:13علیدہ کیا
25:13اس کا بنایا جھنڈا
25:15اور پھر حضور نبی کریم علیہ السلام
25:17اس طرح مدینہ منورہ میں داخل ہوئے
25:19کیا کہنے
25:20حضور علیہ السلام کی ولادت با سعادت پر
25:22جب ہم جھنڈے دیکھتے ہیں
25:24تو علماء حضرات جب
25:25ان جھنڈوں کی تاریخ بیان کرتے ہیں
25:27تو اس میں یہ واقعہ
25:27حضرت بریدہ اسلامی رضی اللہ تعالیٰ نو کا
25:30ضرور شامل کرتے ہیں
25:31کہ حضور علیہ السلام مدینہ طیبہ میں
25:33کی طرف
25:34جو ہے
25:36قدم رنجہ فرما رہے ہیں
25:38اور حضرت بریدہ اسلامی
25:39اور آپ کے لئے دعا فرمائی تھی
25:40کہ بریدہ
25:41تیری زبان میں کبھی سکل نہ ہوگا
25:44تیری سماعت میں کبھی کمی واقع نہیں ہوگی
25:52حضور علیہ السلامی رضی اللہ تعالیٰ نو کے حوالے سے
25:53ایک اور جو روایت ہے جو معروف ہے وہ یہ کہ
25:55حضور علیہ السلام وضوح فرما رہے ہیں
25:57اور یہ آپ جو پانی ہے
25:59جو ہے آپ لوٹا لے کر پڑے ہوئے
26:01تو سرکار علیہ السلام کا دلیا ہے
26:03رحمت تو جوش میں ہی رہتا تھا
26:04آپ نے فرمایا
26:05بریدہ مانگ کیا مانگتا ہے
26:07تو حضرت بریدہ اسلامی کا آپ ایمان دیکھیں
26:10اور رسول اللہ سے محبت دیکھیں
26:11حضرت ربیہ
26:12تو یہ بھی صحابہ کی ایک محبت دیکھیں
26:16اور حضور علیہ السلام کے ساتھ تعلق دیکھیں
26:18کہ حضور جنت میں بھی یہی خدمت چاہیے
26:20اللہ اکبر
26:21اور ابی اسلامی ہے
26:23یہ بریدہ اسلامی ہے
26:24اللہ اکبر
26:24تو یہ صحابہ کا کام ہی وہ ستارے ہیں واقعی
26:28اصحابی کا نجوم جو فرمایا سرکار نے
26:30بلکل بجائے ارشاد فرمایا
26:31آگے بڑھتے ہیں اور اس عظیم ہستی کی جانے
26:33جو عم رسول ہے
26:35اللہ اکبر
26:35اصد اللہ اصد الرسول ہے
26:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:38حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالی
26:41انہو کیا فرمائیے گا
26:43کہ عظیم شخصیت
26:44شوال المکرم
26:45میری کیا
26:47ہر مسلمان کی شاید یہ خواہش ہوتی ہوگی
26:49کہ جائے اور ان کے عرص پر
26:51ان کی خدمت میں
26:52اپنا سلام نیاز پیش کرے
26:54عہد کے مقام پر
26:55کیا فرمائیے
26:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:59اللہ اس کے رسول کے شیر
27:01کاشف القرباد فائل الخیرات
27:03حضرت حمزہ بن عبد المطلب
27:05رضی اللہ تعالی
27:06آپ کی پوری زندگی
27:10آپ کی سیرہت
27:10آپ کا کردار
27:11وہ ہر پہلو سے دیکھا جائے
27:13تو ہمارے لئے
27:13مشعل راہ ہے
27:14آج کا چونکہ
27:16موضوع آپ کی شجاعت
27:17اور بہادری
27:18اور جذبہ جہاد
27:19کے حوالے سے ہے
27:20آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:22سے آپ کا دہورہ تعلق تھا
27:23حضور کے چچا بھی ہیں
27:24اور حضور کے رضائی بھائی بھی ہیں
27:26حضرت امیمن
27:27رضی اللہ تعالی
27:28اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:32سے بے پناہ پیار فرمانے والے
27:33زمانہ جاہلیت میں بھی
27:35جن کی شجاعت اور بہادری
27:36پورے عرب میں مشہور تھی
27:37اس میں سے حضرت امیزہ
27:38رضی اللہ تعالی
27:39نے وہ صرف ایرست ہے
27:40اور اسلام لانے سے
27:42لے کر
27:43آپ کی شہادت تک
27:44ہم دیکھیں
27:44قدم قدم پر
27:46آپ کی شجاعت اور بہادری
27:47کے ایسے واقعات
27:48ہمیں ملتے ہیں
27:48کہ ان واقعات میں
27:50اور ان معاملات میں
27:52ان کارناموں میں
27:53کوئی آپ کا نظیر
27:54اور مثل نہیں ملتا
27:54اسلام لانے سے قبل
27:57آپ ایک مرتبہ شکار سے
27:58واپس تشریف لائے
27:59اور آپ کی کنیز
28:01نے ارس کیا
28:01کہ آپ تو شکار کر رہے ہیں
28:02اور آپ کے بتیجے کے ساتھ
28:04ابو جہل کی طرف سے
28:05یہ معاملہ کیا گیا
28:05یعنی ان کو اپنی
28:07زیادتی کا
28:08ظلم کا نشانہ بنایا
28:08اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:11پہ اس نے تشدد کیا ہے
28:12تو ابھی آپ نے وہ
28:14لباس نہیں اتارا
28:15آرام نہیں فرمایا
28:16اور کھانا پینا
28:17یہ سارے معاملات نہیں کیا
28:18وہیں سے آپ
28:19ابو جہل کی طرف تشریف لے گئے
28:20اور اسی کمان سے
28:22ابو جہل کے سر پر مارا
28:23یعنی ابو جہل کوئی عام بندہ نہیں تھا
28:25کہ اس کو مارنا آسان ہو
28:26ابو جہل کو
28:27آپ نے اسی کمان سے مار کر
28:29اس کے سر پھٹا
28:31سر سے خون نکلا
28:31اور فرمایا کہ
28:33تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:35مخالفت صرف اس لیے کرتا ہے
28:36کہ وہ نیا دین لے کر آئے ہیں
28:38وہ اللہ کی طرف بلاتے ہیں
28:39اگر تیری مخالفت کی وجہ یہ ہے
28:41تو فرمایا کہ
28:41سن جو پیغام وہ لے کے آئے
28:43وہ سچا ہے
28:44اور آج میں اس پیغام کے
28:45قبول کرنے کا اعلان کرتا ہے
28:46یعنی یہاں آپ نے
28:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:49نبوت کا تصدیق کا اعلان کیا
28:51اور اس کے بعد پھر
28:53یعنی قدم قدم پر
28:54حضور کے لیے آپ کی قربانیاں
28:55ہمیں نظر آتی ہیں
28:56آپ وہ واحد شخصیت ہے
28:58پہلی شخصیت وہ ہے
28:59جنہوں نے اپنے اسلام کا ازار کیا
29:00یعنی آپ سے پہلے
29:02جتنے افراد اسلام لاشکے تھے
29:03وہ چونکہ کوئی کمزور تھا
29:05کوئی غلام تھا
29:06کوئی اس طرح کے افراد تھے
29:07یہ اس وقت کی حکمت عملی یہ تھی
29:09اس کو ظاہر نہیں کرنا تھا
29:10مسئلہت تھی
29:10مسئلہت تھی
29:11اور خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم
29:12نے تعقید فرمائی تھی
29:13لیکن حضرت حمزہ تو
29:15اللہ اس کے رسول کے شعر ہے
29:16بے شک
29:17اور وہ پہلی شخصیت کے جو
29:18اسلام لانے کے بعد
29:19انہوں نے اپنا اسلام ظاہر کیا
29:21اور کفار مکہ کے سامنے جا کر
29:23اعلان فرمائے کہ میں ہوں
29:24جس نے اپنے بچوں کو یتیم کرنا ہے
29:26اپنی بیوی کو بیوہ کرنا ہے
29:27اپنے ماں باپ کو رولانا ہے
29:29وہ میرے سامنے آ جائے
29:30اور میرا راستہ روکے
29:31اور پھر آپ کے اسلام لانے کے
29:33تین دن بعد حضرت عمر بھی اسلام لائے
29:34اور پھر ان دونوں شخصیات کے
29:37اسلام لانے کے بعد
29:38پھر وہ دارِ ارکم سے
29:39جو عبادت کا سلسلہ تھا
29:40وہ نکل کر خانہ کعبہ کی
29:41چار دیواری کے اندر
29:42اعلان وہ اسلام کا
29:44اور عبادت کا سلسلہ جاری ہوا
29:46اور صحابہ اکرام جو چالیس کا عدد ہے
29:48چالیس صحابہ اکرام جا رہے ہیں
29:51دو صفحے بنی ہوئی ہیں
29:51ایک صفح کے آگے حضرت عمر ہے
29:53اور دوسری صفح کے آگے حضرت حمزہ ہے
29:55یعنی یہ اعلان کیا جا رہا ہے
29:56کہ ہم ان افراد کو لیڈ کر رہے ہیں
29:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرپستی میں
30:01ہم ان افراد کو لے کر جا رہے ہیں
30:02اگر کسی میں جرت ہو تو آ کے مقابلہ کریں
30:04اور پھر آپ قدم قدم پر ہم دیکھیں
30:07حضرت عمر جب اسلام لانے کے لیے آئے
30:09دارِ ارکم میں حضور کی حفاظت پر معمول ہے
30:12تو عرص کیا جاتا ہے کہ عمر آ رہے ہیں
30:14اور کیفیت یہ ہے کہ ننگی تلوار ہاتھ میں ہے
30:16تو آپ کی شجاعت اور بہادری کیا ہے
30:19حضرت عمر کا بھی دب دب آئے
30:20لیکن حضرت حمزہ تو حضرت حمزہ ہے
30:22فرمایا کہ خدا کی قسم اگر عمر
30:24نیک ارادے سے آ رہے ہیں
30:25تو اپنے سینے سے لگائیں گے
30:26لیکن فرمایا کہ اگر کسی شر کے ارادے سے آ رہے ہیں
30:29تو میں اپنی تلوار نہیں بلکہ
30:31اسی کی تلوار سے اس کی گردن اڑا دوں گا
30:33یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر
30:35آپ کا یہ جذبہ نظر آتا ہے
30:37غزبہ بدر میں ہم دیکھیں
30:38تقریباً تیس یا اکتیس افراد کو
30:40مرد مجاہد نظر آتے ہیں
30:42اور پھر وہ واحد شخصیت ہے
30:44وہ شخصیت ہے کہ جو
30:46یعنی پہلے چیف آف آرمی شٹاف ہے
30:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:50مدینہ تیبہ تشریف لانے کے بعد
30:51پہلا جو سریعہ روانہ فرمایا ہے
30:53تو اس کا سپاہ سالہ حضرت حمزہ کو بنایا ہے
30:55تیس افراد ہیں
30:56ابو جہل کا کافلہ ہے
30:58وہ تین سو افراد ہیں
30:59لیکن حضرت حمزہ کا روہ دب دبا ایسا ہے
31:01کہ وہ گھٹنے ٹیکنے پر
31:02اور بھاگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں
31:03تیس افراد کا مقابلہ تین سو پر ہے
31:06اللہ رب العالمین نے فتح عطا فرمائی
31:07اور غزوہ احد میں
31:09انتہائی شجاعت اور بہادری کے ساتھ
31:11آپ مقابلہ کرتے ہوئے
31:12آپ نے جامع شہادت نوش فرمایا
31:14اور آپ کو مصلح کیا گیا
31:16آپ کے ساتھ انتہائی ظلم کا معاملہ کیا گیا
31:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی رنجیدہ تھے
31:22ظاہر ہے حضور کے ایک تو چچا ہے
31:24حضور کے رضائی بھائی ہیں
31:25اور حضور کے انتہائی شفیق اور انتہائی محبت فرمانے والے ہیں
31:28تو اللہ کی طرف سے پھر ایک بشارت کا اعلان کیا گیا
31:31جبریلی امین حضور کی بارگاہ میں آئے
31:32اور حضور کو ڈھارس اور تسلی دینے کے لیے
31:35حضور کے دل جوئے کے لیے عرض کیا
31:36یہ حضور اللہ آپ کا رب فرماتا ہے
31:38کہ آپ اپنے چچا کے جو ایک صدمہ ہے
31:41اس پر اللہ رب العالمین نے ان کے لیے
31:43ایک بشارت عطا فرمائی ہے
31:44اور ٹائٹل عطا فرمائی ہے
31:46کہ وہ اللہ کے بھی شہر ہیں
31:47اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی شہر ہیں
31:49سبحان اللہ سبحان اللہ
31:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:52صحابہ پر جتنے مہربان جتنے شفیق نظر آتے ہیں
31:55ویسی چاہوں کے ساتھ بھی آپ کی بڑی محبتیں نظر آتے ہیں
31:58حضرت ابو طالب کو دیکھ لیں
32:00ایسی محبت ایسی چاہت
32:02حضرت سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نو کو دیکھیں
32:05کیا بات ہے سبحان اللہ
32:06اچھا حضرت ایک اور صحابی رسول ہیں
32:08بشیر بن سعاد رضی اللہ تعالیٰ نو
32:10سرزبین عراق میں آپ کی شہادت
32:13ان کے حوالے سے میں چاہتا ہوں
32:14خود اشارت فرمائیے
32:15حضرت بشیر بن سعاد رضی اللہ تعالیٰ انہو
32:20یہ بڑے دراس قد
32:21اور مضبوط جسم والے
32:24عالم فازل
32:25نیک دل
32:26اور لکھنے کی صلاحیت موجود تھی
32:29لکھا کرتے تھے اس وقت بھی
32:31اور اس کی بڑی اہمیت ہوا کرتی تھی
32:33خاندہ افراد کی دوری ہے
32:34اچھا آپ اتنے دراس قد تھے
32:38تو آپ کے پاؤں زمین کو چھو رہے ہوتے ہیں
32:40وہ بڑے خوبصورت ہے
32:42اچھا اس کے ساتھ ساتھ میں کچھ چیزیں
32:45آپ کی مطالقہ اس کرو
32:47کہ انصار میں آپ کے بارے میں لکھا
32:49کہ انصار میں سب سے زیادہ
32:51سخاوت کرنے والے
32:53پھر جرنیل بھی ہیں
32:54احادیث کے راوی بھی ہیں
32:56کئی احادیث حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
33:00روایت کی
33:01اچھا مقام اقبع میں جب حضور نبی کریم علیہ السلام
33:04حج کے ایام میں
33:07خاص طور پر منہ میں تشریف لاتے
33:09تو مقام اقبع میں
33:11جو ہے وہ
33:12بیعت اقبع اولہ ہوئی
33:14پھر بیعت اقبع ثانیہ ہوئے
33:17اس میں عوض اور خضرش
33:19جو مدینہ منورہ کے قبائل تھے
33:21تو عوض کے تقریباً
33:23گیارہ مرد تھے اور خضرش کے
33:25باسٹھ مرد تھے
33:26خضرش کے جو باسٹھ مرد تھے
33:28ان میں سے ایک بشیر بن سعد
33:30رضی اللہ تعالیٰ انہو تھے
33:32جنہوں نے حضور نبی کریم علیہ السلام کی
33:35خدمت میں داخل ہو کر اسلام
33:37قبول کیا اچھا پھر اس کے ساتھ
33:39یہ بھی ہے کہ
33:40اقبع ثانیہ ہو پھر بدر ہو
33:43پھر اہد ہو خندق ہو
33:45آقا علیہ السلام کی معیت میں
33:47رہے اور غزوہ خندق
33:49میں ایک عجیب و غریب واقعہ تھا
33:51کہ آپ کی بیوی جو ہے جن کا نام تھا
33:53عمرہ بن بنت رواحہ
33:56یبداللہ بن رواحہ
33:57کی بہن تھی
33:58تو انہوں نے بچی کے عمرہ
34:01کچھ خجورے بھیجیں
34:02اب غزوہ خندق میں تو مخالفین کا معاصرہ
34:05اور ایک مہینے تک معاصرہ رہا
34:07کھانے پینے یعنی فاقع کش مسلمان تھے
34:09تو حضور نبی کریم علیہ السلام
34:11بچی چھوٹی تھی آپ کے
34:12تو ان سے فرمایا کہ کہاں جا رہے ہو
34:14کہاں کہ میں اپنے بابا کے لیے خجورے لے کر جا رہی ہوں
34:16آقا علیہ السلام نے ان خجوروں کو رکھا
34:18اوپر چادر ڈالی
34:20اور فرمایا کہ آجاؤ تمام خندق والا
34:22تمہاری دعوت ہے
34:23اور سب نے آ کر خجور وہاں سے نکالتے رہے
34:26کھاتے رہے
34:27سارے لشکر نے ان خجوروں کو تناول کیا ہے
34:30واو اکبر
34:31پھر اس کے ساتھ ساتھ
34:32ماہ شعبان میں ساتھ سنہ ہجری میں
34:35تیس افراد پر امیر بنا کر
34:37آپ کو فدق کے مقام پر بھیجا گیا
34:39ساتھ سنہ ہجری میں بنو خطفان کے بارے میں
34:42علم واقع مقام پر جمع ہو کر
34:44وہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں
34:45تو سیدنا صدیق اکبر
34:47اور سیدنا عمر رضی اللہ تعالی
34:49انہوں نے آپ کا نام لیا
34:52کہ یا رسول اللہ ان کو وہاں پر بھیجیں
34:54اور تین سو افراد کی معیت میں
34:56آپ کو امیر لشکر بنا کر
34:58بھیجا گیا
34:59اور پھر اس کے ساتھ ساتھ سنہ ہجری میں
35:01جو عمرت القضاء آپ نے فرمایا
35:02آپ علیہ السلام نے
35:03تو اصلیہ پہلے بھیجا
35:05تو نگران آپ کو مقرر کیا
35:07اور آخیر میں میں اس کروں گا
35:09کہ سب سے پہلے
35:10سیدنا صدیق اکبر
35:12رضی اللہ تعالی
35:13کی بیعت آپ نے کی
35:14اور پھر اس کے ساتھ
35:15عراق سے جنوب میں
35:16عین التمر ایک علاقہ ہے
35:18جس کا بڑا جو تھا
35:19گوندر مہران بن بران تھا
35:21اس وہاں پر شکست ان کو ہی
35:24مسلمان فتحیاب ہوئے
35:26لیکن اسی مارکے میں
35:27حضرت بشی بن سعد
35:29عدی اللہ تعالی
35:30شہید ہوئے
35:31اور آخر میں ایک چھوٹی سی روایت
35:33بڑی مشہور روایت
35:34کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
35:35تشریف فرما ہے
35:36تو آپ نے پوچھے
35:37یا رسول اللہ پر درود پاک کیسے پڑے
35:39کیا پڑے
35:40تواہ کر رہے ہیں
35:41اسلام نے جواباً
35:42درودِ ابراہیمی
35:43تعلیم فرمایا
35:44سبحان اللہ کیا کر
35:45کیا تھتمہ ہوا
35:46آج کے پروڑگرام کا
35:47کہ درودِ ابراہیمی
35:49کے حوالے سے
35:49جو سرکار علیہ السلام کا ارشاد ہے
35:51وہ بھی پہنچ گیا
35:52آپ کا بہت شکریہ
35:52ادھا کرو ہوں
35:53مفسد قبل آپ تشریف لائے
35:54اور آپ کی تشریف آفری کا
35:55بہت شکریہ
35:55تاریخ اسلام صرف
35:57ان چار پانچ چھے
35:58سات صحابہ پر
36:09حوالے سے
36:09ذوق جہاد کے حوالے سے
36:11ایمان کے کامل درجے پر
36:13اگر ہم دیکھیں گے
36:14تو جماعت صحابہ اکرام
36:16نظران اللہ تعالیٰ
36:16علیہ مجمعین نظر آئے گی
36:17اللہ تعالیٰ
36:18ان کی قبور پر
36:20اپنی کروڑ و رحمتوں
36:21کا نزول فرمائے
36:22کہ جو ہمارے لئے
36:23رول موڈل ہیں
36:24اور جن کے ایمان
36:26کو اللہ تعالیٰ نے
36:26ایک جو ہمارے لئے
36:27مثال قرار دیا
36:28قرآن کریم میں
36:29اس ایک ساتھ
36:30اپنے میزبان
36:30محمد رئی سامد
36:31کے اجازت دیجئے
36:32انشاءاللہ
36:32ان در پرگرام میں
36:32ایک اور موضوع کے ساتھ
36:34آپ کی خدمت میں
36:34حاضر ہوں گے
36:35تب تک کے لئے
36:35اللہ حافظ

Recommended