Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہ یا نمان
00:30روحانی دنیا
01:00آپ کو وظائف بتاتا ہوں
01:01آپ نماز کی پابندی کے ساتھ
01:04ان وظائف کو پڑھتے ہیں
01:05رب کریم اپنی رحمت سے
01:07آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:10پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:14پر درود پاک پڑھنا
01:15دنیا اور آخرت میں
01:17بھلائی کے امبار کا ذریعہ بنتا ہے
01:20الحمدللہ
01:21تو درود پاک لازمی لازمی پڑھا کریں
01:24بالخصوص جب دعا کے لیے
01:26رب کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھائیں
01:28یا کوئی وظیفہ پڑھیں
01:30تو اول آخر درود پاک
01:32لازمی طور پر پڑھا کریں
01:33انشاءاللہ درود پاک کی برکتوں سے
01:36رب کریم ہماری دعائیں
01:38اور ہمارے وظائف
01:39اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائے گا
01:42روحانی دنیا میں
01:44کال سے پہلے آپ کی خدمت میں
01:46عرض کر دوں کہ جب آپ کی کال
01:48کنٹرل رنگ کو موصول ہو جائے
01:49اس وقت اپنے ٹیلیویزن کے آواز
01:52کو بند کر لیا کریں
01:53تاکہ ہم سکون سے لائن پہ آپ کا مسئلہ سن سکیں
01:56اور یقینی طور پر
01:58جب صحیح سے سنیں گے نام وغیرہ
01:59لکھ لیں گے تو پھر آپ کو جواب دینے میں
02:01بھی انشاءاللہ بہت آسانی ہوگی
02:04وظائف بھی انشاءاللہ نکالیں گے
02:05بعض وقت آپ نے خود دیکھا ہوگا
02:07کہ آواز ٹی وی کی کھلی رہنے کی وجہ سے
02:10آپ کا مسئلہ جو ہے وہ ہم تک
02:12صحیح طرح نہیں پوچھتا
02:13اور مسئلہ مسئلہ ہی رہ جاتا ہے
02:16بارال احتیاط کریں گے
02:18تو انشاءاللہ امید ہے
02:19کہ آپ کا مسئلہ صحیح سے سن کر
02:21اس کے لئے وظائف انشاءاللہ آپ کو بتائیں گے
02:23دوسری بات یہ ہے
02:25کہ کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
02:27تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
02:30وظائف بھی نوٹ فرمائیں
02:31اور ساتھ میں میرے نمبرز بھی آنیر ہوتے ہیں
02:34ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:36وقت ضرورت کسی بھی کام کے سلسلے میں
02:39آپ رابطہ کریں گے
02:41انشاءاللہ آپ کو جواب دیا جائے گا
02:43تو کوشش کریں
02:45میری بات پر یقین کر لیا کریں
02:47مطلب یہ ٹیلی ویزن کی جو آواز کھلی ہوتی
02:49پچھلے سالہ سال سے
02:51تقریباً
02:53ہر پروگرام کرنے والا جو لائف کرتا
02:55وہ آپ سے گزارش کرتا ہے
02:56مگر آپ لوگ پھر بھی بے احتیاطی کرتے ہیں
02:59تو اس احتیاط کو انشاءاللہ پکڑ لیں
03:01پروگرام روحانی دنیا میں
03:03آج کے پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
03:06دیکھتے ہیں معصد کون کہاں سے
03:07کیا کہنا چاہتے ہیں
03:08السلام علیکم
03:09بالیکم اسلام
03:12جی
03:14سر مجھے اپنا بیٹی اور بیٹے کے بارے میں پوچھنا تھا
03:17دونوں کے دام بتایا
03:18جی مزبہ
03:20اور بیٹے کا نام محمد محسن ہے
03:23بیٹا میرا نام سوجر ابنی ہے
03:25والدہ کا نام بھی بتا دیجئے پہلے
03:28رخصانہ بی بی
03:29رخصانہ بی بی ٹھیک ہے
03:31دونوں کی ماں رخصانہ ہے ٹھیک ہے
03:33اب بیٹا سعودیہ میں ہے
03:35اس کا مسئلہ کیا ہے
03:36جی سر ان کا مسئلہ ہے
03:38دیج سال سے وہاں ہیں
03:39کوئی جوب کوئی کام نہیں لگ رہا
03:41ازاد بیزے پہ گئے
03:42میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
03:44دوسرا بچی کا مسئلہ بتائیے
03:45بیٹی میری کا نا
03:47دو اٹھائی سال ہو گئے
03:48رشتہ ہوا ہوئے
03:49اور بہت ساری رکالتیں آ رہی ہیں
03:51رشتہ ہو گیا تو لڑکے کا نام بتائیے
03:53لڑکے کا نام محمد انس ہے
03:56اور وہ بھی سوجر ابنے رہتا ہے
03:57ابھی تک آیا نہیں ہے
03:58انس کی ماں
04:01رابیہ دیلی
04:02انس کی ماں رابیہ
04:04ٹھیک ہے
04:05میں انشاءاللہ دونوں مسئلوں کا آپ کو جواب دیتا ہوں
04:08رب کریم کرم فرمائے
04:10ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:12السلام علیکم
04:14بابا جی میں سمندری صاحب
04:16میرے نیا
04:18آپ نے آئرلینڈ کے لئے اپلائی کیا تھا
04:20آج ان کے اریجنل ڈاکومنٹ
04:22اور پاس پر جمع ہو گیا
04:24الحمدللہ
04:25وہ جاری رکھئے گا
04:30وہ جاری رکھئے گا
04:31جب تک آپ کو ویزہ لگ کر نہ آ جائے
04:34ٹھیک ہے
04:34انشاءاللہ
04:35ہماری دعا ہے
04:36کہ رب کریم ان کو کامیابی دے
04:38اللہ تبارک تعالی آسانیت
04:39فرمائے
04:40ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:42السلام علیکم
04:43جی فرمائیے
04:46بابا جی میرا نام ہے مہتاب حسین
04:48جی
04:49ماں کا نام ہے شینار جہاں
04:51بابا جی میں پندرہ سولہ سال سے
04:54ہر جمعہ کو سورہ کہہ پڑھتا ہوں
04:56بہت بہترین
04:57لیکن بابا جی سوچ تو کبھی بار چھوٹیا تھے
05:00نقصان تو نہیں ہوگا
05:01نہیں نہیں نقصان نہیں ہوتا
05:02سورہ کحف کے متعلق حدیث پاک کا مفہوم
05:05جو سورہ کحف پڑھتا ہے
05:07وہ اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک حفاظت میں ہوتا
05:10پھر نقصان چھوٹنے کا کچھ نہیں ہوتا
05:12بارال یہ نقصان تو ہے نا
05:14کہ آپ نے تلاوت کرنی تھی
05:16سورہ کحف کی
05:18اس کی نیکییں ہزاروں کی تعداد میں آپ کو ملنی تھی
05:21چھوٹنے کی وجہ سے وہ نہیں ملیں گی
05:23یہ نقصان ہے
05:24باقی کوئی نقصان نہیں
05:25رب کریم آپ کو برکتیں عطا فرمائے
05:27پھر بھی میں حساب انشاءاللہ چیک کر لیتا ہوں آپ کا
05:30ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:32السلام علیکم
05:33السلام علیکم
05:35علیکم السلام
05:36کس تیشت کے مسئلے ہو رہے ہیں میری بہن
05:42معاشی معاملات ہیں
05:43بیماریاں ہیں نوکری کے معاملات ہیں
05:46نوکریہ نہیں ہے پیسے بھی بلکل
05:48کسی کی نوکریہ نہیں ہے گھر چلانا بھی بہت
05:50مشکل ہو گیا ہے
05:50بچے کام کرتے ہیں کون کام کرتا ہے شوہر کرتا ہے
05:53کسی کی بھی نوکریہ نہیں ہے
05:55کہاں سے بات کر رہی ہیں آپ
05:56کراچی سے بات کر رہی ہوں
05:58کراچی والوں کو تو چاہیے آستانے پہ آ جائے کریں
06:00پھر بھی آپ نے لائف کال کر دی تو نام بتائیے اپنا
06:03میرا نام سیدہ ہے میری ماں کا نام گلبانو
06:06اچھا اور شوہر آپ کے
06:08عاشق علی اس کی ماں کا نام کلسوم
06:11عاشق علی کلسوم
06:13ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ تعالی
06:16ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:18السلام علیکم
06:19السلام علیکم
06:21والیکم السلام
06:22باو صاحب کیا حال ہے جی ٹھیک ہے
06:24اللہ کا شکر الحمدللہ
06:26اچھا باو صاحب میں عابد بات کروں جی لکی مروت سے جی
06:30جی عابد بھائی آپ کا مسئلہ ہے
06:32یہ میرے والد سہب ہے جی محمد انور خان
06:35اس کا نام ہے
06:35محمد انور خان ٹھیک ہے
06:37دادی کا
06:38دادی کا نام غلام بانو
06:40غلام بانو ٹھیک ہے مسئلہ کیا اب بھوگا
06:43پچھلے ایک سال سے جو ہے بیمار ہے نا
06:46ڈاکٹر کیا بولتے ہیں
06:48اللہ پیارے حبیب کے صدق آپ کے والد محترم
06:57کو صحیح تندرستی عطا فرمائے
06:59حساب دیکھ کر انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
07:01ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:02السلام علیکم
07:03جی کون کہاں سے
07:07ہم آپ بات کہاں
07:10ہر ایک وہ سے
07:11پاوہ جی مجھے اپنے بین کے بارے پوچھنا
07:13ان کے لئے رہی
07:13شمیلہ
07:15ایوی اور امی کا نام ہے
07:17شمیلہ بنتے آسیہ پروین
07:21رشتہ نہیں آرہا
07:23جی پہ رشادی ہو تھی لیکن ان کی طلاق ہو بھی ہے
07:25لیکن ابھی دوبارے انگر کوئی رشتہ نہیں آرہا
07:27اللہ افیت فرمائے گا آپ پر روام دیکھئے
07:29انشاءاللہ وظیفہ بتاتے ہیں
07:31حساب بھی چیک کرتے ہیں
07:32ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:33السلام علیکم
07:34السلام علیکم
07:38السلام علیکم
07:39علیکم السلام
07:40جی میں مندان سے بات کر دیا ہوں
07:43جی بولیے مسئلہ کس کا ہے
07:45جی جی اقبال باواز کر رہا ہوں
07:48ہاں جی میرے دو بچوں کے رشتوں کے معاملے ہیں
07:51نام بتائیں
07:52یہ محمد نومان
07:54محمد نومان
07:56اور
07:58اور میری بیٹی ہیں
08:00امہ کلسوم
08:01امہ کلسوم
08:03دونوں کی ماں کا نام بتائیے
08:04امینہ
08:06امینہ
08:07کیا مسئلہ کیا رشتے ہو نہیں پا رہے
08:09آتے ہیں تو جواب نہیں آتا
08:10ہاں جی آتے ہیں
08:12ہمارے سمجھ میں نہیں آتے ہیں
08:14ان کے سمجھ میں نہیں آتے ہیں
08:15میں دونوں کا بتاتا ہوں
08:16آپ پر روام دیکھئے
08:17رب کریم آسانی آتا فرمائے گا
08:19ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
08:21السلام علیکم
08:23وارکم السلام
08:24جی
08:25میرا یہ
08:27میرا یہ مسئلہ ہے
08:28کہ مجھے نے اپنا مکان سیل کرنا ہے نا
08:31کہاں ہے مکان آپ کا
08:33ہمارا مکان نیو کراچی
08:34نیو کراچی میں
08:36ما شاء اللہ
08:37آج کراچی والے چھائے ہوئے ہیں
08:39حالانا کراچی والوں کی کول بہت کم ملتی ہیں
08:41مگر آج کراچی والے چھائے ہوئے ہیں
08:43بھئی بار بار کول لگ رہی ہے
08:44نمبر بتائیے
08:46گھر کا نمبر بتائیں
08:48جی
08:49ہمارا مکان نمبر ہے
08:52یہ
08:54K862
08:55K862
08:58سیکٹر کیا ہے
08:59بلوک سی
09:00بلوک سی
09:01سیکٹر 5F
09:045F
09:05نیو کراچی
09:06ٹھیک ہے میں وظیفہ بتاتا ہوں
09:08آپ پروام دیکھئے
09:09ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:11السلام علیکم
09:12جی
09:15جی میں نے اپنے بارے پوچھنا ہے
09:17نام اور والدہ کا نام
09:18محمد احمد والدہ کا نام
09:21خالدہ حفیظ
09:22ٹھیک ہے
09:23خالدہ حفیظ
09:24مسئلہ کیا ہے احمد
09:26میں نے ابھی سیکنیر کیا
09:29اور میں نے جانا تھا
09:30باہر سٹڈی کے لیے
09:31یہ پوچھنا تھا کہ
09:32FF کے بعد جاؤں
09:33کہ میں بی ایس کر کے جاؤں
09:34یہاں سے
09:35اچھا ابھی آپ نے
09:36پروگرام کیا بنایا ہے
09:37ویسے سوچا
09:38کیا بی ایس کے بعد
09:39جانے کا سوچا ہے
09:40یا ابھی
09:40میں دیکھتا ہوں
09:50میں دیکھ کے بتاتا ہوں
09:51انشاءاللہ
09:51کہ ابھی سفر آپ کا بہتر ہے
09:53یا بعد میں
09:54رب کریم آسانی آتا فرمائے
09:56پروگرام روحانی دنیا
09:58آپ سب دیکھ رہے ہیں
09:59ایک مختصر سا وقفہ
10:00وقفہ وعد انشاءاللہ
10:01پھر ملاقات ہوتی ہے
10:02خوش آمدید
10:03ایک مرتبہ پھر
10:04پروگرام روحانی دنیا
10:05میبر ایک سے پہلے
10:06کورس کا ستسلہ چلتا
10:07مزید کورس
10:08پروگرام کا حصہ بنائیں گے
10:09اس سے پہلے آپ کی خدمت
10:10میں عرض کر دوں
10:11کوپی پینسل
10:12اپنے پاس رکھ لیجئے
10:14تاکہ اپنے سوال کے جواب میں
10:15آپ وظائف نوٹ فرما سکیں
10:17ساتھ میں آپ کو پتا ہے
10:18میرے نمبرز بھی آونئر ہوتے ہیں
10:20ان کو بھی
10:21ضرور لکھ لیا کریں
10:22وقت ضرورت
10:23کسی بھی کام کے سلسلے میں
10:25اگر آپ چاہیں
10:25تو رابطہ کر سکتے ہیں
10:27رب کریم آپ کے لئے
10:28آسانی آتا فرمائے
10:29تو اگلے کولر
10:30کو شامل کرتے ہیں
10:31دیکھتے ہیں
10:31کون ہے ہمارے ساتھ
10:32السلام علیکم
10:34والدہ السلام
10:35میں شمالہ ہوں
10:37ہر ہی طور سے
10:38ہمیں جب مبارکہ میں
10:39پتا کرنا
10:40امی کا نام بتائیے
10:41ملینی کے نام آسیہ پروین
10:43آسیہ پروین
10:44کیا مسئلہ ہے
10:46میرا دل میں
10:48عزید پرشان پرشان ہو جاتے ہیں
10:51مجید سب کوئی اچھا چل رہا ہوتے ہیں
10:52لیکن پھر بھی
10:53میرے دل میں عزید
10:53میں سکون کے لئے
10:56وظیفہ بتاتا ہوں
10:57بیسے سکون کے لئے
10:58تو قرآن مجید
10:59فرقان حمید
11:00کا حکم بھی ہے
11:01بے شک اللہ کی
11:05یاد میں ہی
11:06دلوں کا سکون ہے
11:07یہ تو سب سے بڑا
11:09وظیفہ یہی ہے
11:09برحال پھر بھی میں
11:11علم العادات کے ذریعے
11:12حساب لگا کر بھی
11:13آپ کو انشاءاللہ
11:14وظیفہ بتاتا ہوں
11:14ایک اور کولر کی طرف
11:15چلتے ہیں
11:16السلام علیکم
11:17جی اسلام علیکم بابا جی
11:18و علیکم السلام
11:20جی بہن بولیں
11:24جی میں روبینہ بات کر رہی ہوں
11:26میری امی کا نام
11:27سغرہ بے گا میں
11:28روبینہ بنت سغرہ
11:30ٹھیک ہے
11:30مسئلہ کیا ہے
11:31ایک دیر مہینہ ہو گیا
11:33میرے پیر
11:34میدے کے پاس
11:35ایک تکلیف ہوتی
11:36داکٹر پر
11:37ڈاکٹر بدل لی ہے
11:38ٹیسٹ کروالی ہے
11:39داکٹر نے
11:40کچھ سمجھ نہیں آرہا
11:41بس پوزیٹیف روپورٹ
11:42پر آ رہے ہیں
11:42ڈاکٹر خود نہیں سمجھ بارا
11:44دوائیاں بھی دے جائیں
11:45اللہ آپ کو
11:45شفائے کاملہ
11:46عجیلہ نصیب فرمائے
11:47آپ پروام دیکھئے
11:48انشاءاللہ
11:49حساب لگا کر
11:50آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں
11:51ایک اور کولر کی طرف
11:52چلتے ہیں
11:53پھر انشاءاللہ
11:54جوابات دیں گے
11:54آپ کو وظائف کے لیے
11:56کوپی پینسل
11:57جلدی جلدی رکھ لیجئے
11:58سلام علیکم
11:59علیکم السلام
12:02جی
12:03میرا نام آسیہ ہے
12:05اور
12:05میرے پیشتے بارے
12:07کون سعودی عرب گیا ہوا ہے
12:13آواز مجھے بہت کم آ رہی ہے
12:17آپ تھوڑا سے
12:18اپنی جگہ کو چینج کریں
12:19ادھر ادھر رہو تھوڑا
12:20اس کا نام کیا ہے
12:26عمر نواز
12:29عمر نواز کی والدہ
12:30کا نام ہے آسیہ
12:32یہ جس کام کے لیے
12:34اس کو سعودیہ لے کر گئے
12:35دوسرے کام میں لگا دیا ہے
12:37اللہ تعالیٰ آسانی عطا فرمائے
12:40میں بتاتا ہوں
12:41انشاءاللہ تعالیٰ
12:43اور جوابات کی طرف چلتے ہیں
12:45جلدی جلدی
12:46کوپی پینسل رکھ لیجئے
12:48انشاءاللہ تعالیٰ
12:49آپ کو وظائب بھی لگواتے ہیں
12:51آپ کے جو سوال ہیں
12:53علم العادات کی روشنی میں
12:55اس کا بھی انشاءاللہ
12:56جواب آپ کو دیتے ہیں
12:57رب کریم
12:58آپ سب کے معاملات کو
13:01حل فرمائے
13:02مسمع بنت رخصانہ
13:04محمد محسن بن رخصانہ
13:07کے مطالق جو بہن
13:08آپ نے دونوں کو سوال کیا ہے
13:09ایک تو آپ نے فرمایا
13:10کہ محسن سعودی عرب گیا
13:12اس کی نوکری نہیں ہو رہی
13:13رب کریم آسانی عطا فرمائے
13:14میرے علم العادات کے حساب سے
13:16کوئی اثرات سہر جادو بندش
13:18کا معاملہ نہیں ہے
13:19محسن کو بولے
13:20دو سو ساٹھ مرتبہ
13:23دو سو ساٹھ مرتبہ
13:25عشاء کے بعد
13:26یا باسی تو یا اللہ
13:27پڑھے دعا کرے
13:29اللہ کے عطاوں سے
13:30اسباب بنیں گے
13:30اور مصبع کے مطالق
13:32جو آپ نے رشتے کا پوچھا ہے
13:33محمد انس بن رابیہ
13:35سے ان کا رشتہ کر دیا ہے
13:36اور یہ
13:37ٹال مٹول چل لیے
13:38میرے علم العادات کے ساب سے
13:40رشتہ پائے تکمیل
13:41کو نہیں پہنچے گا
13:43مطلب یہ ختم ہو جائے گا
13:44رشتہ نہیں ہو پائے گا
13:46رب کریم دونوں کے لیے
13:47آسانی عطا فرمائے
13:49تو بہتر یہ ہے
13:49کوئی اور رشتہ
13:51اچھا تلاش کر کے
13:52مصبع کے لیے دیکھئے
13:53یہاں کا آسرہ
13:54میرے حساب سے
13:55ممکن نظر نہیں آرہا
13:57باقی رب کریم
13:58اپنی رحمتیں فرمائے
13:59اور آپ کے لیے
14:00آسانیہ عطا فرمائے
14:02تو انشاءاللہ
14:03اور کوئی سوال
14:04اگر ہو
14:05تو ضرور آپ
14:05میرے نمبرز پر
14:06رابطہ کر سکتے ہیں
14:07تو اس میں بھی
14:08بتا دوں گا
14:09بارہ لیے رشتہ
14:10مناسب نہیں
14:10رب کریم
14:11اپنی رحمتیں فرمائے
14:12میتاب حسین بن شہناز
14:14میرے بھائی آپ نے فرمائے
14:16کہ جمعے کے روز
14:18سورہ کحف ہاں پڑھتے ہیں
14:20بہت اچھی بات ہے
14:21پڑھیں
14:21لاکھوں لاکھ نیکیاں
14:23ملتی ہیں
14:24الحمدللہ
14:25اور حدیث پاک کا مفہوم ہے
14:27میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:28کا فرمان بھی ہے
14:29کہ جمعے کو
14:30مسلمانوں کو
14:31سورہ کحف پڑھنی چاہیے
14:33تو انشاءاللہ
14:34اس کی بڑی برکتیں ہیں
14:35کوئی بھی نقصان نہیں ہے
14:36کبھی غلطی ہو گئے
14:37نقصان تو یہی ہے نا
14:39کہ آپاری نیکییں کم ہو گئیں
14:41مطلب ہمیں
14:42اس کے پڑھنے کے فضائل سے
14:43محروم رہ گئے
14:44باقی خدا نہ خواستہ
14:46کوئی رجت کا معاملہ نہیں ہے
14:47کہ کوئی آپ کو
14:48دنیاوی نقصان ہو جائے گا
14:50ایسا نہیں ہے
14:51اللہ تعالی آسانی اتا فرمائے
14:53سعیدہ بنت گلبانو
14:55عاشق علی بن کلسوم
14:56میری بہن آپ نے
14:57کراچی سے ہمیں کال کی فرمائے
14:58کوئی نوکری نہیں ہے
14:59بہت پریشان ہے
15:00رب کریم آسانی اتا فرمائے
15:02کراچی والوں کے لیے
15:04میرے نمبرز پر بھی
15:04یہی ایڈوائز دی جاتی ہے
15:06اگر ممکن ہو سکے
15:07تو آستانے سے تعویزات لے لیں
15:10اگر ممکن نہیں ہے
15:11تو میرے نمبرز پر رابطہ کریں
15:13اور تعویزات
15:14اپنے گھر بھی منگوا سکتے ہیں
15:16انشاءاللہ تعالی کرم ہوگا
15:17میرے علم العادات کے ساب سے
15:19سعیدہ اور عاشق علی کے اوپر
15:21کوئی اثرات وغیرہ کا معاملہ نہیں
15:23کوئی جادو کا معاملہ نہیں
15:24آزمائشیں ہیں
15:25رب کریم اپنی رحمت فرمائے
15:27اور ایسے معاملات میں
15:29جب آزمائشوں میں بندہ گھر جائے
15:32تو پھر اس کو
15:33کسرت سے ذکر اللہ کرنے چاہیے
15:35استغفار بھی کریں
15:36قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت بھی کریں
15:40دعائیں بھی کریں
15:41انشاءاللہ سکون بھی ملے گا
15:42اور اللہ کی عطاوں سے امید ہے
15:44کہ انشاءاللہ
15:44مسئلے مسائل بھی حل ہو جائیں گے
15:47عابد میرے بھائی
15:49عابد محمد انور خان
15:51بن غلام بانو کے متعلق پوچھا
15:54کہ والی صاحب ایک سال سے بیمار ہیں
15:56اور پشاور سے اسلام آباد تک
15:58بڑے علاج کرائیں
15:59رب کریم
16:00آفیت فرمائے
16:01شفائے کاملہ
16:02عجلہ نصیب فرمائے
16:03میرے علم العادات کے ساتھ سے
16:05گندے جنات کا معاملہ ہے
16:06بہتری آتی ہے
16:08اور دوبارہ گر جاتے ہیں
16:09ایک تو تعویزات
16:10میرے نمبرز پر رابطہ کر کے
16:12ضرور مانگوائیے گا
16:13دوسرا
16:13والی صاحب کے لئے
16:14ہر نماز کے بعد
16:15تین مرتبہ تلکرسی
16:16اور پانچ مرتبہ
16:18سورہ قلم کی آخری دعایتیں
16:20پڑھیں
16:21پانی پہ دم کریں
16:22اور ان کو پلائیں
16:23تعویزات ضرور مانگوائیں
16:24اللہ کے عطاوں سے
16:25انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
16:27شمائلہ بنت آسیہ
16:28پروین کے مطالق
16:29جو بھائی آپ نے پوچھا
16:30کہ بہن کی طلاق ہوگئے
16:31اس کے بعد رشتہ نہیں ہو رہا
16:32میرے علم العادات کے ساتھ سے
16:33کوئی اثرات
16:34سہر جادو بندش
16:35کا معاملہ نہیں ہے
16:36ان کو بولیں
16:38تین سو چھاسی مرتبہ
16:40عشاء کے بعد
16:40تری ایٹی سکس
16:41تین سو چھاسی مرتبہ
16:43یا لطیفو یا اللہ
16:45پڑھیں
16:45دعا کریں
16:46اللہ کے عطاوں سے
16:47انشاءاللہ
16:47اسباب بن جائیں گے
16:49محمد نومان
16:50اور ام قلسوم
16:52بنت امینہ کے مطالق
16:53جو بہن آپ نے پوچھا ہے
16:54کہ رشتے دونوں
16:55بہن بھائیوں کے نہیں ہوتے
16:56میرے علم العادات کے ساتھ سے
16:58دونوں کو پر نظر بد ہے
16:59ان کو بولیں
17:00سورہ قلم کی آخری دعایتیں
17:01ہر نماز کے بعد
17:02پانچ مرتبہ پڑھیں
17:04اپنے اوپر دم کریں
17:05ام قلسوم کو بولیں
17:07پانچ سو چھانوے مرتبہ
17:09عشاء کے بعد
17:10یا لطیفو یا اللہ پڑھیں
17:11اور نومان کو بولیں
17:12تین تیس مرتبہ
17:13سورہ اخلاص پڑھیں
17:14دعا کریں
17:15اللہ کے عطاوں سے
17:16جلد اسباب بن جائیں گے
17:18کہ آج سو بانسٹھ کے مطالق
17:20جو بہن اپنے بلوگ
17:2135F
17:22نیو کراچی کا ایڈرز
17:23بتایا کہ
17:24اس کو سیل کرنا چاہتے ہیں
17:25اللہ ربی لا شریک لہو
17:28اللہ ربی لا شریک لہو
17:31آٹھ سو چوہتر مرتبہ
17:32اکیس دن تک پڑھیں
17:34اللہ کے عطاوں سے
17:35انشاءاللہ
17:35اسباب بن جائیں گے
17:36اور بیچ میں
17:37اسباب بن جائیں
17:38تو وظیفے کو چھوڑ سکتے ہیں
17:39ضروری نہیں ہے
17:40کہ اکیس دن پڑھیں
17:41اگر اکیس دن میں
17:43معاملہ حل نہیں ہوتا
17:44اس کو کنٹینیو جاری رکھیں
17:46اللہ کے عطاوں سے
17:46جلد اسباب بن جائیں گے
17:48محمد احمد بن خالدہ
17:50میرے بھائی آپ نے فرمایا
17:51کہ بی ایس کر کے
17:52باہر جاؤں
17:53تعلیم کے لئے
17:54ابھی جاؤں
17:55میرے علم العادات کے ساتھ سے
17:56سفر
17:57ابھی بھی الحمدللہ بہتر ہے
17:59ابھی بھی جا سکتے ہیں
18:00اور بعد کا
18:00جو معاملہ ہے
18:02وہ تو ظاہر ہے
18:02بی ایس کرنے کے بعد
18:03اس کا حساب ہوگا
18:04اس وقت سفر کرنا
18:06آپ کا مناسب ہے
18:06رب کریم کامیابیہ
18:08عطا فرمائے
18:09شمالہ بنت آسیہ پروین
18:11میری بہن آپ نے فرمایا
18:12کہ بہت دل پریشان رہتا ہے
18:14کوئی کام نہیں ہوتا
18:14رب کریم آسانی عطا فرمائے
18:16میرے علم العادات کے ساتھ سے
18:18کوئی اثرات
18:19سہر
18:20جادو
18:20بندش کا معاملہ نہیں ہے
18:22کوشش کریں
18:23ہر نماز کے بعد
18:24سو مرتبہ
18:24پڑھیں
18:27دعا کریں
18:28انشاءاللہ
18:28سباب بنیں گے
18:29پروغام روحانی دنیا میں
18:30ایک مختصر سا وقفہ
18:31وقفہ وعد
18:32انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی
18:33خوش آمدید
18:35پروغام روحانی دنیا میں
18:36ایک مرتبہ پھر
18:38اور الحمدللہ
18:39ہم
18:40شب جمعہ میں
18:41کراچی
18:42اہل کراچی
18:43داخل ہو چکے ہیں
18:44تو درود پاک
18:46پڑھ لیجئے
18:47اللہم صلی و صلی مبارک
18:49علی سیدنا
18:50و مولانا
18:51محمد
18:51نبی
18:52الامی
18:53الحبیب
18:53العال
18:54قدر
18:54اور دوسری بات یہ ہے
19:04کہ پروغام روحانی دنیا کا
19:06آج کا تیسرا اور لاس سیگمنٹ
19:08آپ کو پتا ہے
19:08کہ تیسرا اور لاس سیگمنٹ
19:09جب آتا ہے
19:10تو ہم آپ کے لئے
19:12ایک نام کا
19:13اسم آزم بھی لے کر آتے ہیں
19:15اور شب جمعہ کے متعلق
19:17میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
19:20نے اشاد فرمایا
19:21کہ جو شب جمعہ میں
19:22سورہ یاسین
19:24کی تلاوت کرے
19:25رب کریم
19:26اس کی مغفرت
19:28فرما دیتا ہے
19:29تو ہر مسلمان
19:31یہ چاہتا ہے
19:32اور یقینی طور پر
19:33اس کی دلی خواہش ہوتی
19:35دعائیں کرتا ہے
19:36کہ رب عز و جل
19:37اس کی مغفرت فرمائے
19:38تو پھر یاسین شریف
19:39کی تلاوت کرے
19:40اور آقا صلی اللہ علیہ وسلم
19:42کے فرمان کے مطابق
19:44مغفرت کے
19:45حق دار بن جائیں
19:47ضرور پڑھا کریں
19:49اور تو آج کا
19:50اسم آزم ہے
19:51بہنوں کے لیے
19:52اور نام ہے
19:53شیزہ کول
19:54شیزہ کول کے پورے
19:56جو آداد ہیں
19:57وہ ہیں
19:57چار سو چوبیس
19:59اس کے لیے
20:00رب عز و جل
20:01کے دو صفاتی نام
20:03یا قویو
20:04یا رزاقو
20:05یا قویو
20:08یا رزاقو
20:09کتنی مرتبہ پڑھنا ہے
20:11شیزہ کول
20:12بہنوں کے جو نام ہے
20:13ان کو
20:14آٹھ سو
20:15آٹھالیس مرتبہ
20:17عشاء
20:18یا مغرب کے بعد
20:19یا
20:19عشاء کے بعد بھی
20:20بارہ بجے بھی پڑھ سکتی ہیں
20:22گیارہ بجے بھی
20:22مگر اس میں آزم
20:24یا ذکر اللہ
20:25جب بھی کیا جائے
20:26اللہ تبارک
20:27تعالیٰ کی ذکر
20:28کیلئے بیٹھا جائے
20:29تو کوشش یہ کی جائے
20:30کہ اس وقت
20:31دماغ
20:32بلکل ریلیکس
20:33ہونا چاہیے
20:34اس لیے
20:35جب رب کو
20:35یاد کرنے کیلئے
20:36بیٹھیں
20:37اور ہزاروں خیالات
20:38ہمارے ذہنوں میں ہوں
20:40تو پھر یہ
20:40یاد کیسی ہے
20:42مطلب
20:42اس کی یاد میں
20:43کسی اور کو
20:44گھسنے
20:45نہ دیا جائے
20:46پھر آپ ذکر کا
20:47انشاءاللہ
20:48مزا لیں گے
20:49اور ایسا مزا لیں گے
20:50کہ ذکر اللہ میں
20:51لگے ہی رہیں گے
20:52رب کریم
20:53ہمیں خوب خوب
20:54اللہ کا ذکر کرنے کی
20:56اور
20:57آقا صلی اللہ علیہ وسلم
20:59پر درود پاک پڑھنے کی
21:01توفیق
21:02مرحمت فرمائے
21:03آمین
21:04آمین
21:05یا رب العالمین
21:06پروام روحانی دنیا میں
21:09مزید
21:09کورس پروام کا حصہ
21:10بناتے ہیں
21:11اور انشاءاللہ
21:13دیکھتے ہیں
21:13کون کہاں سے
21:14کیا کہنا چاہتے ہیں
21:15السلام علیکم
21:16اللہ تعالیٰ
21:23آسانیہ
21:24آتا فرمائے
21:25میں عرض کر رہا تھا
21:27ذکر اللہ کے
21:28متعلق اور
21:29تو
21:31چلیں پہلے
21:32کولر کو شامل کرتے ہیں
21:34السلام علیکم
21:35وآلیکم
21:36السلام
21:36جی فرمائے
21:37محمد آمین
21:38بات کرو
21:39اور وردہ کا نام
21:40شہزادہ
21:40محمد آمین
21:42شہزادہ
21:43اختر
21:44جی
21:45تو میرا
21:46آلمونیم
21:46شیشے کا کام ہے
21:47اور گیٹ گریل
21:48کا کام
21:49دیڑھ مہینے سے
21:49پڑھائی کر رہا ہوں میں
21:50یا باسے تو
21:52یا اللہ
21:53اور صورت
21:53کلم کی آخری دعا
21:54تھے
21:55میرے لیے کون سا کام
21:56اچھا رہے گا
21:57وہ میں کروں
21:57اچھا
21:58ابھی دونوں
21:59گیٹ جالی بھی کر رہے ہیں
22:00اور وہ بھی کر رہے ہیں
22:01مطلب
22:01آلمونیم کا بھی کر رہے ہیں
22:03جی آلمونیم کا
22:04کون سا کام
22:05ٹھیک رہے گا
22:06وہ کام
22:06میں بتاتا ہوں
22:07میں بتاتا ہوں
22:08منبہ انشاءاللہ
22:09ایک اور کالر
22:11کی طرف چلتے ہیں
22:12السلام علیکم
22:14علیکم
22:15السلام
22:15جی
22:16جی مجھے
22:18اپنا اور اپنی بہن
22:19کا بتا کرنا
22:19نام بتائیے
22:20جی
22:21فوزیہ نور
22:22بنت بطول بیوی
22:24فوزیہ نور
22:25بنت بطول بیوی
22:27بہن کا مسئلہ
22:28کیا ہے
22:28نام کیا ہے
22:30اکرہ نور
22:31بنت بطول بیوی
22:32اس کا
22:33اکرہ نور
22:34اور آپ کا
22:34کیا مسئلہ ہے
22:36میں نے ویسے
22:37بجنا مجھے شاید
22:38تک شاید
22:38مجھے کچھ اطراب
22:39وغیرہ ہے
22:40اللہ تعالیٰ
22:40آپ کی افادت فرمائے
22:42انشاءاللہ
22:42دونوں کے لئے
22:43بتاتے ہیں
22:43ایک اور کالر کی طرف
22:45چلتے ہیں
22:45السلام علیکم
22:46السلام
22:48بابا جی
22:49کیا حال لٹی گئے
22:50اللہ کا شکر
22:51بابا جی
22:52میں نے اپنے والدہ
22:53کے حوالے سے
22:54بات کری
22:54نام بتائیے
22:55زلیخہ بیگم
22:56زلیخہ
22:58اور ان کی والدہ
23:00کا نام ہے
23:00شینہ ویگم
23:01شینہ
23:02شینہ
23:03ٹھیک ہے
23:05مسئلہ کیا ہے بیٹا
23:06ان کا مسئلہ ہی ہے
23:08کہ ان کی ٹانگوں میں
23:09بہت زیادہ درت رہتا ہے
23:10ہر ٹائم
23:10تکریف رہتا ہے
23:11کہاں سے کال کر رہے ہیں
23:13میں یہ
23:14اسلام بات سے بات کروں
23:15اللہ تعالیٰ
23:16آپ کی والدہ کو
23:17صحت اندرستی
23:18عطا فرمائے
23:18پروام دیکھئے
23:19انشاءاللہ
23:20وظیفہ بتاتے ہیں
23:21اس کے لئے
23:21ایک اور کالر کی طرف
23:22چلتے ہیں
23:23السلام علیکم
23:24اپنے ٹیلی ویزن
23:27کے آواز
23:28بند کر لیں
23:28آج بہت سکون سے
23:30پروام جا رہا ہے
23:30میں نہیں چاہ رہا ہوں
23:31کوئی ٹی وی کے آواز
23:32کھول کے سنے
23:33جلدی سے بند کریں
23:34اور پھر بات کریں
23:35علیکم السلام
23:36علیکم السلام
23:37جی
23:37فرمائیے
23:41فرمائیے
23:42آپ کے آواز آ رہی ہے
23:43ٹی وی کے آواز
23:44سنیں گی
23:44تو کہاں سے آواز آئی گی میری
23:45میرے شور
23:48آٹھائیم بمار رہتے ہیں
23:49نام بتائیے
23:50نام ان کا مجاہد علی شاہ
23:53مجاہد علی شاہ
23:56جی
23:57امی کا
23:58امی کا
23:59پروین نام ہے
24:00تو میرا نام بھی پروین
24:02ہم آٹھائیم بمار رہتے ہیں
24:04اللہ ان کو
24:05صحت اندرستی عطا فرمائے
24:06آپ پروام دیکھئے
24:07انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
24:09ایک اور کالر کی طرف
24:10چلتے ہیں
24:10السلام علیکم
24:12والیکم السلام
24:13جی
24:14میرے نام
24:15زین اللہ عبدین
24:16اور میرا
24:17علیم کے بعد
24:19بہت سارے کاروبار
24:20وغیرہ کی ہیں لیکن
24:21امی کا نام بتائیے
24:22زین بھائی
24:24امی کا نام ہے
24:25شکیلہ بی بی
24:25شکیلہ بی بی
24:27اللہ تعالیٰ آپ کے لئے
24:28بہتر اسباب
24:28اطاف فرمائے
24:29آپ میں باہر
24:30اچھا باہر جانا چاہے
24:32روزگار کے سلسلے میں
24:33جی
24:34روزگار سلسلے میں
24:34باہر جانا چاہے
24:35ٹھیک ہے
24:35میں بتاتا ہوں
24:36انشاءاللہ
24:37ایک اور کالر
24:38کی طرف چلتے ہیں
24:39السلام علیکم
24:40جی
24:41علیکم
24:41اسلام
24:42جی
24:42فرمائیے
24:43جی
24:44باہت سارے کیا حال ہے
24:44آپ کا
24:45اللہ کا شکر
24:46میری بین
24:46الحمدللہ
24:47بتائیے
24:49میرا نام
24:49ریحانہ ہے
24:50رزوانہ
24:51ریحانہ
24:53اچھا آپ کا نام
24:54ریحانہ
24:54بیٹے کا نام
24:54پہلے بتائیے
24:55محمد وجاہت حسن
24:57محمد وجاہت حسن
25:00والدہ کا نام
25:01ریحانہ
25:01مسئلہ کیا ہے
25:02باہت سارے
25:04دوسرا مسئلہ
25:08بتائیے
25:09دوسرا مسئلہ
25:10یہ ہے
25:10کہ
25:10میرے پاؤں میں
25:13جھوتے آنی ہوتا
25:14اکثر
25:14اور اب بھی
25:16مسلسل
25:16پندرہ سال
25:17ہو گئے
25:17میری شادی کو
25:18اسی طرح کا
25:20خواب آتا رہا ہے
25:20کہ کبھی
25:21ایک جھوتا نہیں
25:21کبھی دونوں جھوتے
25:22نہیں ہوتے
25:22اچھا خواب
25:23خواب کا معاملہ
25:24ایسا ہوتا ہے
25:25کہ
25:25بعض تعویریں
25:26مجھے آتی ہیں
25:27میں اس کا شوق
25:27رکھتا ہوں
25:28پڑھتا ہوں
25:34آپ کرتے ہیں
25:35خواب کیا کہتے ہیں
25:36تو اس میں
25:36آپ کال کر کے
25:37انشاءاللہ
25:38خواب کی تعبیر
25:39معلوم کر لیجئے گا
25:40بارال پڑھائی کے لیے
25:41میں آپ کو بتاتا ہوں
25:42بچے کا کیا مسئلہ
25:43ایک اور کالر کی طرف
25:45چلتے ہیں
25:45السلام علیکم
25:46السلام علیکم
25:49السلام علیکم
25:50علیکم
25:51السلام
25:52مجھے شاہد
25:53ابتبار سے بول رہا ہوں گی
25:55آپ کہاں سے بات کر رہے ہیں
25:58آوازیں
25:58بہت ساری ایک ساتھ آ رہی ہیں
26:00خیریت
26:00ابتبار سے بول رہا ہوں گی
26:03فائزہ کا
26:04فائزہ کا پوچھنے
26:07فائزہ کی امی کا نام بتائیے
26:09سعیدہ
26:10سعیدہ
26:11کیا مسئلہ ہے فائزہ کو
26:13بیمار رہتی ہے
26:14جی
26:15تو اس کی بچے ہیں دو
26:16وہ بھی بیمار رہتی ہے
26:18اللہ تعالیٰ اسے
26:19صحت اندرستی عطا فرمائے
26:21میں انشاءاللہ بتاتا ہوں
26:22فائزہ کے لیے
26:23اور ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
26:26السلام علیکم
26:27علیکم السلام
26:30آج کو یہ پوچھنا تھا یہ
26:32روحانی
26:34دیکھیں آپ نے روحانی دنیا میں
26:36ایک کال کی
26:36ایک بال بابا عرص کر رہا ہوں
26:38ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیں
26:39پروہام کے شروع میں بھی بولتا ہوں
26:41بیچ میں بھی بولتا رہتا ہوں
26:43آپ لوگ عمل نہیں کرتے
26:44دیکھیں ابھی بھی چل لئیے
26:44اس کو بند کریں
26:46پھر بات کریں
26:46جی فرمائے
26:48فرمائے
26:49جی ہے میری بیماری کا مسئلہ ہے
26:51میں بیماری تھی
26:51نام بتائیے
26:52آپ کا نام کیا ہے
26:55میری آواز آپ کو پہنچ رہی ہے
27:00اللہ خیر کرے دیکھیں
27:05مجھے لگ رہا ہے
27:06کہ لائن ڈروپ ہو گئی
27:07بارال اگلے کالور کو شامل کرتے ہیں
27:09السلام علیکم
27:10اقبال بابا
27:12جی اقبال بابا
27:13میں محمد عمر
27:16نیپال سے
27:17محمد عمر
27:19اچھا
27:21جی جی
27:22فرمائیے عمر بھائی
27:23امی کا نام بتائیں اپنی
27:25زلیخہ
27:27مسئلہ کیا ہے عمر بھائی
27:30نکاح کے لئے
27:33نام بتائیں
27:34لڑکی کا
27:35اس کی والدہ کا
27:36رشتہ نہیں آ رہا
27:38رشتہ نہیں آ رہا
27:41میں انشاءاللہ بتاتا
27:43اور کیسے
27:44آپ پہلے بھی کول کی دی
27:45آپ نے کئی سال پہلے
27:46مجھے ایسا یاد پڑھ رہا ہے
27:48یہاں
27:50ماشاءاللہ
27:51ٹھیک ہے آپ خوش رہے
27:53میں بتاتا ہوں
27:54رشتے کیلئے
27:54وظیفہ آپ کو
27:55آپ نے نیپال سے
27:56ہمیں کول کی
27:57ایک کولر اور شامل کرتے ہیں
28:00اور دیکھتے ہیں
28:00کون کہاں سے
28:01وقت بڑا کم ہے
28:03ظاہر ہے کہ
28:04لائب میں پتہ ہی نہیں چلتا
28:05کولیں لیتے جائیں
28:05پھر جواب بھی تو دینا ہے
28:07تو دیکھتے ہیں کون ہے
28:08ماہ ساتھ
28:08اسلام علیکم
28:09جی
28:11جی میں نے
28:14روحانی مسئلے میں
28:15بات کی ہے
28:16میرے ناہ سبین کا
28:17اتنا کاروبار تھا
28:19نام بتائیے
28:20نام بتائیے ان کا
28:21ان کا نام
28:23ہاور اقبال
28:24کیا نام ہے
28:25ہاور اقبال
28:27خابر اقبال
28:29اور امہ کا نام کیا ہے
28:30بشرا بی بی
28:32بشرا بی بی
28:33کیا کاروبار کرتے ہیں
28:34اللہ تعالی ان کے
28:42رزق میں برکتیں
28:43اطاف فرمائے
28:43پروام روحانی دلیا میں
28:45آج کے آخری کولر
28:46کو شامل کرتے ہیں
28:47السلام علیکم
28:49بابا صاحب
28:52میں نے آپ سے
28:52یہ پوچھنا تھا
28:53کہ ہمارا
28:54یہ گھر ہے
28:55میں ہم لوہوں سے
28:55بات کر رہی ہوں
28:56ہماری نا
28:58مجھے پانچ سال
28:59ہوگے ہم لوگوں
29:00کس گھر میں آئے ہوئے
29:01بائیں والے ہم
29:03صاحبی
29:04اس طرح تنگ کرتے
29:05جھر کا
29:06میں عرض کر رہا ہوں
29:07گھر کے
29:07مطالق پوچھنا چاہ رہی ہیں
29:09پڑوسیوں سے
29:10بچنے
29:10شر سے بچنے
29:11کے لئے
29:11کوئی وظیفہ بتا دوں
29:12جو پڑوسی
29:14بہت گندے گندے
29:15الزام لگاتے ہیں
29:16اللہ
29:16آپ کا نام بتائیے
29:17ابھی میں نے آپ کو
29:19کال کی تھی
29:20ریحانہ
29:20اچھا ریحانہ
29:21میری بہن
29:22امی کا نام
29:23سوریہ
29:24سوریہ
29:26ٹھیک ہے
29:27میں بتاتا ہوں
29:27انشاءاللہ
29:28پڑوسی آپ سے
29:29محبت کریں
29:30اور پڑوسیوں
29:31کو حقوق
29:31احدیث مبارکہ
29:33میں بہت زیادہ ہیں
29:34تو دیکھا
29:35بھالا کریں
29:36کہ پڑوسی
29:37پڑوسی سے
29:37بالکل
29:38اچھے سے چلیں گے
29:39تو بہت اچھے
29:40معاملات ہوں گے
29:40بارال وقت
29:41بہت کم ہوتا ہے
29:42لائب میں
29:42مجھے سوالوں کے
29:43جواب اور وضائب
29:44بتانے ہوتے ہیں
29:45اس لئے دوسری چیزوں
29:46کی طرف
29:46توجہ کم کر باتا ہوں
29:48رب کریم
29:48سب کے لئے
29:49آسانیہ
29:50عطاف فرمائے
29:52روبینا بنت سغرا
29:53میری بہن
29:53آپ نے فرمایا
29:54کہ ڈیڑھ ماں ہو گیا
29:55آپ بہت بیمار ہیں
29:56خاص طور پر
29:56ڈاکٹر کو
29:57کچھ سمجھ نہیں آ رہے
29:58کیا مسئلہ ہے
29:59کیا ہو گیا ہے
30:00رب کریم آسانی
30:01فرمایا
30:02میرے علم العادات
30:03کے تحت
30:03میری بہن
30:03آپ کے میدے کا
30:04مسئلہ ہے
30:05میدے میں
30:06بہت زیادہ
30:07تکلیف آپ کو
30:08ہو رہی ہے
30:08اور میدے کے
30:09کوئی اثرات
30:10وغیرہ
30:10میرے حساب میں
30:11نہیں آ رہے
30:11تو میدے کے
30:12علاج کے لئے
30:13سورہ زخرف
30:14آیت نمبر
30:15سیونٹی نائن
30:16چالیس مرتبہ
30:20پڑھیں
30:20ہر نماز کے
30:21بعد کر لیں
30:22اگر زیادہ
30:23تکلیف ہے
30:23برنہ عشاء کے
30:24بعد پڑھیں
30:24پانی پہ دم کر
30:25اور پیئیں
30:26انشاءاللہ
30:27کرم ہو جائے گا
30:28آسیہ
30:29میری بہن
30:29اپنے عمر نواز
30:30کے مطالق پوچھا
30:31بیٹے کے لئے
30:32سعودی عرب گیا
30:32اس کو لے کے
30:33کسی اور کام میں
30:34گئے اور وہاں
30:34دوسرے کام میں
30:35لگا دیا ہے
30:36عموماً
30:37میڈلیس میں یہی
30:38ہوتا ہے
30:39رب کریم ہمارے
30:40ایجنٹوں کو بھی
30:41شعور عطا فرمائے
30:42کہ وہ اپنے
30:43لوگوں کے ساتھ
30:43اس طرح کے کام
30:44کروا دیتے ہیں
30:45لے کے جاتے ہیں
30:46کس کام میں
30:47اور کرواتے کیا ہیں
30:48اللہ تبارک
30:49تعالیٰ آسانی
30:49عطا فرمائے
30:50بچے کو
30:51عمر نواز
30:52کو بولیں
30:53تین سو چوہتر
30:54مرتبہ عشاء
30:55کے بعد
30:55کوشش کریں
30:57یا باسطو
30:57یا اللہ اوپڑے
30:58انشاءاللہ
30:59اسباب بنیں گے
30:59اور اس کے لئے
31:00بہتر تدبیریں
31:01ہو جائیں گی
31:01محمد امین
31:03بن شہزادہ
31:03اختر میرے بھائی
31:04آپ نے فرمایا
31:05کہ ایک تو آپ
31:05گیڑ یالی کا کام کرتے ہیں
31:07دوسرا
31:07ایلمونیم کا کام
31:08بھی کرنا چاہتے ہیں
31:09بہتر کون سا ہے
31:10اچھا کام کے متعلق
31:11بار ہم انہیں
31:12ارز کیا ہے
31:13کہ جس کام میں
31:13تجربہ نہ ہونا
31:14وہ کام
31:15ہرگز نہ کریں
31:16جس کام کا
31:17تجربہ ہو
31:18وہی کام کیا کریں
31:19تو انشاءاللہ
31:20اس میں
31:20سو فیصدی نقصان
31:22کے امکانات
31:23جنہاں کم ہو جاتے ہیں
31:24کہ یار
31:25یہ آتا ہے نا
31:26تو اس کو کر لیں گے
31:27اب کسی کو
31:28بڑھائی کا کام آتا ہے
31:29وہ جا کے
31:30سلائی کا کام
31:31یا
31:31کپڑے سینے کا
31:32شروع کر دے گا
31:33تو کیسے ہوگا
31:34بارال بہتر یہی ہے
31:35کہ جو کام آپ کو آتا ہے
31:36المونیم کا آتا ہے
31:37وہ کریں
31:37گیٹ جالی کے کام
31:39کا تجربہ ہے
31:39تو اس میں رہیں
31:40ایک فیلڈ میں رہیں
31:41تو انشاءاللہ
31:42اللہ کے عطاوں سے کرم ہوگا
31:43میرے حساب سے
31:44کوئی اثرات
31:45جادو بندش کا
31:46معاملہ نہیں آ رہا
31:48فوزیہ نور
31:51بنت بطول
31:51میرے بہن
31:52آپ نے فرمایا
31:52کہ میرا حساب لگا دیں
31:54کوئی مسئلہ تو نہیں ہے
31:54میرے علم العادات کے حساب سے
31:56الحمدللہ
32:04آپ سے نظر بد ہے
32:05کوشش کریں
32:06بہن کو بولیں
32:06ہر نماز کے بعد
32:07پانچ مرتبہ
32:08سورہ قلم کے آخری دعایتیں پڑھیں
32:10عشاء کے بعد
32:11تین سو دو مرتبہ
32:12یا لطیفو یا اللہ
32:14یا لطیفو یا اللہ
32:15پڑھ کر دعا کریں
32:16انشاءاللہ
32:17اسباب بن جائیں گے
32:18ذلیخہ بنت شینا
32:20بیگم کی مطالق
32:21جو بھائی آپ نے پوچھا
32:22ایک ٹانگ میں بہت درد
32:23رہتا ہے
32:23میرے علم العادات کے ساب سے
32:24کوئی اصلات وغیرہ
32:25کا معاملہ نہیں ہے
32:26سورہ ابراہیم
32:27ایک مرتبہ پڑھیں
32:28پانی پہ دم کریں
32:29دم کیوں پانی سے
32:30پیروں کو دھلائیں
32:31احتیاط کیجئے گا
32:32پانی گھٹر یا نالی میں
32:33نہیں جانا چاہیے
32:34کسی کچھی زمین میں
32:36جذب ہو جائے
32:36تو انشاءاللہ
32:37والدہ کو
32:38صحت اور سکون ملے گا
32:40مجاہد علی شاہ
32:42بن پروین
32:43آپ نے فرمایا
32:44کہ بہت بیمار رہتے ہیں
32:45رب کریم ان کو صحت دے
32:46میرے علم العادات
32:47کے ساتھ سے
32:48گندے اثرات ہیں
32:49نماز کی پابندی کے ساتھ
32:50ہر نماز کے بعد
32:51تین مرتبہ
32:52ایت الکرسی پڑھیں
32:53پانی پہ دم کر کے
32:53پیئیں
32:54تعویزات ضرور منگوائیں
32:55انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
32:57زین العابدین بن شکیلہ
32:58میرے بھائی آپ نے فرمایا
32:59کہ روزگار کے سلسلے
33:01میں باہر جانا چاہتے ہیں
33:02میرے علم العادات کے ساتھ سے
33:03سفر بہتر نہیں ہے
33:05رب کریم
33:06رحمتیں فرمائے
33:08آپ کے اوپر کرم ہو
33:09کوشش کریں
33:10دو سو
33:10دو سو بارہ مرتبہ
33:13عشاء کے بعد
33:13اللہ ربی لا شریک لہو
33:16پڑھیں
33:16دعا کریں
33:17انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
33:18محمد وجاہت
33:20حسین بن ریحانہ
33:22کی پڑھائی کے مطالق
33:23جو بہن آپ نے پوچھا ہے
33:24میرے علم العادات کے ساتھ سے
33:25نظر بد ہے
33:26اس کے لئے سورہ قلم کی آخری دعایتیں
33:28ہر نماز کے بعد
33:29پانچ مرتبہ پڑھ کر
33:30اپنے اوپر دم کریں
33:31اگر بچہ بہت چھوٹا ہے
33:32کہ نہیں پڑھ پاتا
33:33تو پھر والدین میں سے
33:34کوئی بھی دم کر کے
33:35اس کو پانی پہ پلائیں
33:37انشاءاللہ کرم ہوگا
33:38اور پڑھائی کے لئے
33:39یا علیمو یا اللہو
33:40ڈیل سو مرتبہ پڑھیں
33:42ایسے بچے
33:43جو پڑھائی سے پیچھے بھاگ رہے ہیں
33:44والدین کو چاہیے
33:45اس کو پڑھیں
33:46پانی پہ دم کر کے پلائیں
33:47دعا بھی کریں
33:48انشاءاللہ کامیابی ہوگی
33:50فائضہ بنت سعیدہ کے مطالق
33:52جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
33:53بچی بہت بیمار رہتی
33:54ایپٹ آباس ہے
33:55آپ نے ہمیں کال کی
33:56رب کریم صحت دے
33:57میرے حساب سے گندے اثرات ہیں
33:59تعویزات بھی مگوائیے
34:00اور اس کو بولیں
34:01ہر نماز کے بعد
34:02تین مرتبہ آیت القرصی پڑھ کر
34:04پانی پہ دم کر کے پیئے
34:05محمد عمر بن زلیکہ کے
34:07رشتے کے مطالق
34:08جو بھائی آپ نے پوچھا ہے
34:09نیپال سے ہمیں کال کی
34:10رب کریم کرم فرمائے
34:12میرے حساب سے
34:12کوئی اثرات
34:13نظر جادو بندش
34:14کا معاملہ نہیں ہے
34:15تیتیس مرتبہ
34:16سورہ اخلاص پڑھیں
34:17دعا کریں
34:17انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
34:19خاوار اقبال بن بشرا کے
34:21مطالق جو بہنا
34:22آپ نے پوچھا ہے
34:23ٹھیک داری کرتے ہیں
34:23آج کل کام نہیں ہے
34:24ان کو بولیں
34:25صبح
34:25سورہ واقعہ پڑھیں
34:27اور رشاہ کے بعد
34:28آٹھ سو سات مرتبہ
34:30یا باسطو
34:31یا اللہ اوپڑھیں
34:31انشاءاللہ
34:32کام میں برکتیں ہوں گی
34:33میرے حساب سے
34:34کوئی اثرات
34:35سہر جادو بندش
34:36کا معاملہ نہیں ہے
34:38رہانہ بنت سریعہ
34:39میری بہن
34:39آپ نے فرمایا
34:40ایک پڑوسی
34:41بہت تنگ کرتے ہیں
34:42سورہ تارک
34:43کی سیکن لاشٹ آیت
34:45سیکن لاشٹ آخر سے پہلے والی
34:47انہم یقیدونہ قیدہ
34:49واقیدو قیدہ
34:50سیونٹی ون ٹائم پڑھیں
34:52دعا کریں
34:53ان لوگوں کے نام
34:54اگر پتا ہے
34:54یا ویسے ہی تصور کر لیں
34:56یہ ذہن میں رکھیے گا
34:57کہ اگر وہ پریشان
34:58کسی جائز صورت میں کر رہے ہیں
35:00تو ان کے لئے عمل
35:01مت پڑھئے گا
35:02بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں
35:04آپ کو خود پتا ہے
35:05کہ ناجائز کر رہے ہیں
35:06تو آپ یہ پڑھئے گا
35:07اگر وہ جائز صورتوں میں
35:08کوئی تنقید کر رہے ہیں
35:09یا کوئی آپ کو
35:10اصلاح کے لئے کر رہے ہیں
35:11تو پھر مت پڑھئے گا
35:12رب کریم آسانیہ
35:13عطا فرمائے
35:13امید ہے
35:14کہ آپ سمجھ گئی ہوں گی
35:16دعا کی طرف چلتے ہیں
35:17اس امید پر
35:18انشاءاللہ
35:18زندگی بخیر رہی
35:19تو اگلے
35:20وہ جبرات
35:20پھر ہماری ملاقات
35:21روحانی دنیا میں
35:23اے آر وی کیو ٹیو بھی ہوگی
35:24اس وقت تک
35:25کوئی بھی کام ہو
35:26میرے نمبرز پر
35:27رابطہ کیجئے گا
35:28انشاءاللہ
35:28جواب دیا جائے گا
35:29الحمدللہ
35:30رب العالمین
35:32وصلاة وصلاة وصلاة
35:33وعلا سیدالانبیائی
35:34والمرسلین
35:35جزاللہ
35:36عنا سیدنا
35:37مولانا محمد
35:37صلی اللہ علیہ وسلم
35:40ماہو اہل
35:41اللہم ربنا
35:43آتنا
35:44فی الدنیا
35:44حسنہ
35:45وفی لآخر
35:46حسنہ
35:47وقین آذاب النار
35:48اللہم اغفر
35:49ورحب
35:50وانتا خیر
35:51وعاحمین
35:51یا اللہ
35:52یا رحلان
35:53یا رحیم
35:53یہ پیار محبوب
35:54صلی اللہ علیہ وسلم
35:55کا باستہ
35:56مولا
35:57हमारे तमाम कभीरा सब्सियरागनाहुकमु रुप व्यवर्फ व्यून के तविक अता फर्मा।
36:27ڈس کے حلال کثیر عطا فرما
36:30حلال رزق میں ورکتیں وستیں عطا فرما
36:34اے رب کریم ہر ہر رہاں کے حادثات سے محفوظ فرما
36:39اے رب کریم تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
36:44دنیا بھر میں جہاں جہیں بھی مسلمان پریشان ہیں
36:47اپنی رحمت سے ان کی پریشانیوں کو دور فرما
36:50اے رب کریم بیماروں کو صحت کاملہ آجلہ تامہ نصیب فرما
36:56اے رب کریم ایسے بیمار جو گھروں میں ہیں
36:59ہسپتالوں میں ہیں جن کا کوئی کرنے والا نہیں
37:02اے رب کریم ان کے لئے اچھے اسباب عطا فرما
37:06اے رب کریم اے رب کریم تجھے پیار محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ مولا
37:13ہمیں بار بار حج حج سعادت نصیب فرما
37:16بار بار میٹھے مدینے کی باعدب حاضری نصیب فرما
37:20اے رب کریم وطن عزیز بلک پاکستان کو استحقام عطا فرما
37:25اے رب کریم پاکستان کی حفاظت فرما
37:29اللہم ربنا تقبل منا انکا انتا السمیع العلیم
37:34بطب علینا یا مولانا انکا انتا طواب الوحیم
37:39اے رب کریم تمام دعائیں ہمارے دو صحباب ساتیزہ
37:44بالخصوص بالخصوص والدین حق میں قبول فرما
37:48اور اے رب کریم بالخصوص ان لوگوں کے لیے
37:52یہ دعاوں کے لیے کہتے کہلواتے
37:54رب کریم انتا قبول فرما
37:56اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ سَلُّونَ عَلَى النَّبِي
38:01يَا جُهَا الَّذِينَ آمَدُ مَنْ صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
38:06صلی اللہ وَلَى النَّبِي رُبِي وَعَلِهِ صَلَى اللَّهُ تَعَلَىٰ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
38:10صلاتا وَسَلَاما عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ اللَّهُ
38:15سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ أَمَّا يَسِّفُونَ
38:19وَسَلَامُ عَلَى النَّبُسَلِيمِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِ
38:24لَا إِلَيْهِ إِلَّا اللَّهُ مِحَمَّدُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعَلَىٰ

Recommended