Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Ruhani Dunya - Iqbal Bawa

To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g

#IslamicInformation #ARYQtv #IqbalBawa

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Wabarakatuhu
01:00میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وضائف بتاتا ہوں آپ نماز کی پابندی کے ساتھ ان وضائف کو پڑھتے ہیں رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:15پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا انتہائی مفید عمل ہے کہ یہ وہ عمل ہے جو رد نہیں کیا جاتا
01:26دنیا اور آخرت میں اس کے بے شمار فضائل و برکات ہیں
01:30تو ہمیں ایسے عامال سے بلکل بھی دور نہیں ہونا چاہیے بلکہ کسرت سے درود پاک آقا علیہ السلام پر بھیجنا چاہیے
01:41انشاءاللہ تعالی دنیا کی فکروں سے ہم آزاد ہو جائیں گے اگر کسرت سے درود پاک پڑھا کریں گے
01:48حدیث پاک کا مفہوم ہے حضرت جعبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہے کہ وہ جو بدھ اور جمعیرات کو
01:57بدھ والے دن اور جمعیرات کی رات جو شام میں آتی ہے اثر اور مغرب کے درمیان میں جو دعا مانگی جاتی ہے
02:05پیارے آقا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ وہ دعا مومن کے حق میں قبول کی جاتی ہے
02:13تو احتمام کیا کریں خصوصا بیسے تو ہر وقتی دعا مانگنی چاہیے رب کی بارگاہ میں
02:19مانگنے والے کو عطا کیا جاتا مگر اسپیشل بدھ والے دن
02:24اثر کے بعد اور مغرب سے پہلے درمیان کے بیچ میں خوب دعایں مانگا کریں
02:29کہ انشاءاللہ تعالی یہ مقبولیت کا وقت ہوتا ہے
02:33حدیث پاک مفہوم کے تحت رب کریم ہمیں عمل کی توفیق مرحمت فرمائے
02:39پروام روحانی دنیا میں آپ کو پتا ہے کہ آپ کالز کرتے ہیں
02:43اور میں الحمدللہ عزوجل کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے مسائل سن کے آپ کو جواب دوں
02:48احتیاط وہی کرنی ہے جو ہمیشہ میں عرض کرتا رہتا ہوں
02:51جب آپ کی کال کنٹرلوں کو موصول ہو جائے
02:54اپنے ٹیلی ویزن کے آواز کو بند کر دیا کریں
02:56ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
03:00اپنے سوال کے جواب میں آپ وضائفی نوٹ فرمایا کریں
03:03ضرور لکھا کریں اور میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
03:07ان کو بھی لکھ لیا کریں وقت ضرورت انشاءاللہ
03:10کوئی بھی کام کے سلسلے میں آپ رابطہ کرنا چاہیں گے
03:14تو انشاءاللہ میرے نمبرز پر رابطہ ہو جائے گا
03:17پروام روحانی دنیا میں آج کے پہلے کالر ایک طرف چلتے ہیں
03:22دیکھتے ہیں ماست کون کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
03:25السلام علیکم
03:26والیکم السلام
03:29اللہ کا شکر
03:34بابا جی میں
03:37سلسل سے بات کر رہی ہوں بشرا
03:40بشرا میری بہن آپ کا مسئلہ ہے تو امی کا نام بتائیے
03:43شفقت
03:44شفقت
03:45ٹھیک ہے مسئلہ کیا ہے
03:47ایک تو ہے کہ میں نے
03:50چار پانچ سال سے میں جاب کے لیے کوشش کر رہی ہوں
03:54مجھے کوئی جاب نہیں مل رہی
03:55اللہ آسانی کر دے
03:57اور دوسری بات یہ کہ میرے جو ہسپنڈ ہیں
04:01ان کے اور ہمارے میرے تعلقات
04:04جو بھر کے ماحول بہت فراب ہے
04:05ان کا نام بتائیں
04:06ان کا نام بتائیں
04:10حارس
04:11حارس کی امی
04:13رفت
04:14ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
04:18آپ پروام دیکھئے
04:20ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:22السلام علیکم
04:23اللہ کا شکر
04:28الحمدللہ
04:30ٹھیک ہے نام بتائیے
04:38والدہ کا نام شہناز بی بی
04:40ان کی والدہ کا نام فاطمہ بی بی
04:42شہناز بنت فاطمہ
04:45جی ایک نہیں ایک سال دو تین ماہ اوپر ہوگی
04:48ان کو فالی دعا ہوا تو یہ تیٹ نہیں ہو رہی
04:50اللہ انہیں جلدی سید دے دوسرا بھائی کا مسئلہ جلدی بتاؤ
04:55بھائی کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی شادی نہیں ہو رہی
04:58ان کا نام
04:59محمد علی نام ہے والدہ کا نام شہناز ہے
05:02ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ رب کریم بہتر نیک رشتہ آتا فرمائے
05:09ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:11السلام علیکم
05:11آپ کی آواز تھوڑی سی کم ہے لاؤڈ بولیے
05:18میں آپ سے یہ کہہ رہی ہوں کہ میں نے اپنے بھائی کے بارے میں پوچھنا ہے
05:22بھائی میرے کا نام تنویر احمد ہے
05:24اور میری والدہ کا نام سکینہ بی بی ہے
05:26بہترین مسئلہ کیا ہے
05:28مسئلہ یہ ہے کہ ان کے کاروبار کا مسئلہ چل نہیں رہا
05:32کچھ بھی کرتے ہیں تو وہ شروع شروع میں تو ٹھیک رہتا ہے
05:34اللہ ان کے رزق میں برکتیں عطا فرمائے
05:37آپ پروام دیکھئے انشاءاللہ حساب لگا کر وظیفہ بتاتا ہوں
05:41ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:43سلام علیکم
05:44ٹھیک ہے صحیح ہے
05:45سلام علیکم
05:48اللہ علیکم سلام
05:49میرا جو ہے رشتہ نہیں ہوا رہے خارج صاحب
05:52نام بتاؤ
05:53شوکت علی
05:55شوکت بھائی امی کا نام
05:57بی بی رہیمہ
06:00بی بی رہیمہ
06:03بی رہیمہ
06:04ٹھیک ہے
06:05ٹھیک ہے آپ پروام دیکھئے انشاءاللہ آپ کو بتاتے ہیں
06:09رشتہ آپ کا کیوں نہیں ہو پا رہا
06:11ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:12السلام علیکم
06:14وآلیکم
06:15السلام ورحمت اللہ
06:17جی
06:17حضرت بات یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ کو ایسا عمل بتائیں
06:21کہ یہ جو فلسطینیوں
06:23نام بتائیے ذرا نام بتائیں
06:26اپنا
06:26کچھا کال ڈروپ ہو گئی
06:28رب کریم آسانی آتا فرمائے
06:31ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
06:33السلام علیکم
06:34السلام علیکم
06:35وآلیکم السلام
06:36بابا صاحب پہلے آپ نے خاون کے بارے میں پوچھتا
06:40نام اور والدہ کا نام
06:42میرا نام شہناز
06:44نہیں خامد کے بارے میں پوچھتا
06:45ان کا اور ان کی امی کا
06:46ہاں ان کی والدہ کا نام بشیرہ بھی دی ہے
06:49اور وہ پانچ سال سے امریکہ میں ہے
06:51ارے ان کا نام تو بتا دیں
06:53انور سلیم ان کا نام
06:55انور سلیم والدہ بشیرہ
06:58پانچ سال تھے امریکہ میں
07:00اب بتائیں مسئلہ گیا ہے
07:02مسئلہ یہی کہ انہوں نے پیپر جمع کروائے ہیں
07:04اور وہ نکل میرے ہیں
07:05ہے تو وہ پچھل پچھل سال سے پانچ سال پر
07:07ان کے جمع ہوئے تھے
07:08اس کے بعد وہ نکل میرے ہیں
07:10اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی دے
07:12میں انشاءاللہ وظیفہ بتاتا ہوں
07:13آپ پروام دیکھئے
07:15ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:17السلام علیکم
07:18السلام علیکم
07:21السلام علیکم
07:22جی کون
07:23السلام علیکم
07:25والیکم السلام
07:26جی
07:27جی میں ربین آوات کا دیوں
07:29میری والدہ کا نام
07:30سوگڑا بیگمیں
07:31جی بہن
07:32مسئلہ کیا ہے
07:33ہیلو
07:34مسئلہ بتائیے
07:35جی بگے پتہ نہیں کیا میرے ساتھ
07:38عجیب ہے جی
07:38اس کا بیچ بیچ میں ہو رہا ہے
07:39دو تین دن پہلے بھی ہو رہا تھا
07:41کہ میرے ہاتھ پاؤ ایک دم سنونے لگتے ہیں
07:43میں بتاتا ہوں
07:48میں بتاتا ہوں
07:49انشاءاللہ آپ پروام دیکھئے
07:51رب کریم کرم فرمائے گا
07:53ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
07:55السلام علیکم
07:56السلام علیکم
08:00السلام علیکم
08:02والیکم السلام
08:03جی کاشان بات کر رہا ہوں
08:05صحیح بات سے
08:06جی کاشان آپ کا مسئلہ
08:08تو امی کا نام بتائیں
08:09کاشان نام ہے میرا
08:11اور شہناز نام امی کا
08:13اور میں نے استخدار کروانا ہے
08:16لڑکی کا نام ہے شمائلہ
08:18اور امی کا نام ہے شاہدہ
08:21شاہدہ
08:22ہاں جی شاہدہ
08:23مسئلہ کیا ہے
08:24رشتہ کرنا
08:25رشتے کے لئے
08:27ہاں جی رشتے کے لئے
08:28اور ایک اور لڑکی ہے
08:30اس کا نام ہے رابیہ
08:31یار پہلے ایک تو کرلو
08:33اور امی کا نام ہے
08:34امی کا نام نہیں
08:35دو دو رشتے آپ کے آئے ہوئے
08:39سبحان اللہ
08:41آپ پروام دیکھئے انشاءاللہ
08:44جواب دیتے ہیں جو آپ کے حق میں
08:45بہتر ہوگا انشاءاللہ
08:46بتاتے ہیں آپ کو
08:48ایک اور کالر کی طرف
08:49چلتے ہیں
08:50السلام علیکم
08:51فرمائیے
08:58میرے بھائی کا نام
09:02عاطف ہے
09:03عاطف کی والدہ
09:06شاہین اختر
09:09شاہین اختر
09:11ٹھیک ہے آپ پروام دیکھئے
09:12میں انشاءاللہ
09:13رشتے کے لئے وظیفہ بھی بتاتا ہوں
09:15اور انشاءاللہ
09:15اس کا حساب بھی لگاتا ہوں
09:17کہ رشتہ کیوں نہیں ہو رہا
09:18ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:20السلام علیکم
09:21السلام علیکم
09:24ٹیلی ویزن کے آواز بند کر دیں
09:26اپنے
09:29امی کا اور نانی کا نام بتائیں
09:33اور ٹیلی ویزن جائیں
09:34چلنا ہے وہاں سے دور ہو جائیں
09:35تھوڑا
09:36نانی کا نام ہے نور
09:38نور
09:39اس کا نام سکینہ بی بی ہے
09:41حسینہ بی بی
09:42سکینہ سکینہ
09:43سکینہ بی بی اور والدہ کا نام
09:46میری والدہ کا نام سکینہ
09:49میں نور بی بی
09:51مجھے آواز ہی نہیں آرہی کٹ جاتی ہے
09:54سکینہ
09:55سکینہ بی بی
09:57میری امی کا نام سکینہ بی بی
09:59ٹھیک ہے
09:59اور نانی کا نام نور
10:02نور بی بی
10:04مسئلہ کیا ہے
10:05جی مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیماری رہتی ہے
10:08اللہ سید
10:11آپ پروام دیکھئے
10:13انشاءاللہ حساب لگا کے
10:14وظیفہ بتاتا ہوں ان کے لئے
10:16ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
10:17السلام علیکم
10:19السلام علیکم
10:21والیکم السلام
10:22اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر لیجئے
10:27ہلو
10:28جی فرمائیے
10:30جی السلام علیکم
10:32میرا نام سانیا ہے
10:33میرا لڑکا اضحان کازی
10:34ساڑھے چار سال کے
10:35وہ بلکل بات نہیں کرتا ہے
10:37احسان کازی
10:38اضحان
10:40اضحان کازی
10:41اضحان
10:42اضحان جی
10:43ہم نے آپ سے ایک سال پہلے بھی رابطہ کیا تھا
10:45پر بچہ بلکل کوئی بات وغیرہ کچھ نہیں ہوتا
10:48تو ایک سال پہلے میں نے کیا بتایا تھا اس کے لئے
10:51جی آپ نے جو بتایا تھا
10:52میں نے کلو اللہ
10:53اس کے موپر جو ڈم کرنا ہے
10:55بلکل ٹھیک
10:58بولتا نہیں ہے نا یہ
10:59میں بتاتا ہوں
11:01بلکل نہیں بولتا ہے
11:02میں بتاتا ہوں
11:03انشاءاللہ
11:04انشاءاللہ
11:05ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
11:06السلام علیکم
11:07السلام علیکم
11:11السلام علیکم
11:12جی
11:13ایک بار بار جی
11:15آپ اتنے دن او بار آئے
11:16آپ حج پہ گئے ہوئے تھے
11:18بس اس سال میں حج پہ نہیں جا سکا
11:21مگر پروگرامز ہمارے حج کے چلنے
11:23اتنا اسپیشل
11:24اس لئے پروام شیڈول کے جو پروام تھے
11:26توہیں نہیں ہو پائے
11:27اوہو
11:28میری بہن آپ کی کال ڈروپ ہو گئی
11:30اللہ آپ کے لئے بہترین آتا فرمائے
11:33اگلے کالوں کو شامل کرتے ہیں
11:34السلام علیکم
11:36السلام علیکم
11:39والیکم السلام جی
11:40جی
11:41میں کشان بات کر رہا ہوں
11:43میں دراصل پہلے بھی کال کی تھی
11:44میں نے دراصل یہ اپنا بھی پوچھنا تھا
11:46کہ میں دبائی یا سعودیہ جانا چاہا رہا ہوں
11:48اچھا
11:50اس کے حوالے سے مجھے بتا دیجئے گا
11:52ٹھیک
11:52میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
11:54رشتے کا بھی بتاتا ہوں
11:55آپ کے سفر کا بھی بتاتا ہوں
11:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
11:58السلام علیکم
11:59السلام علیکم
12:01تھوڑا سا لاؤڈ بولیے
12:06میں انم بات کر رہا ہوں
12:09جی انم آپ کی امی کا نام بتائیں
12:11تھوڑا لاؤڈ بولیں
12:13میری امی کا نام شہناز
12:16ٹھیک ہے
12:16مسئلہ کیا ہے
12:17مجھے رشتے کا پوشنا تھا
12:20رشتے کا
12:21مطلب کوئی رشتہ آیا ہوا
12:23اس کے لئے استخارہ آئے
12:24رشتہ آتا نہیں ہے
12:25آتا نہیں
12:27اچھا نہیں
12:28اچھا رشتے اچھے نہیں آتے
12:30رب کریم آپ کے لئے اچھے اصواب
12:31بتا فرمائے
12:32آپ پروام دیکھئے
12:33انشاءاللہ وظیفہ بھی بتاتا ہوں
12:35اور آپ کا حساب بھی چیک کرتا ہوں
12:37ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:39السلام علیکم
12:40اپنے ٹیلی ویزن کی آواز بند کر دیں
12:45جہاں ٹی وی چلا وہاں سے ہٹ جائیں
12:46دیکھیں وقت ضائع ہو رہا ہے
12:51شاید کال ڈروپ ہو گئی
12:55میں نے بارہ آئے عرص کیا ہے
12:56کہ جب آپ کو کنٹرل روم
12:58آپ کی کال لگ جائے
12:59آپ اپنے ٹی وی چلا وہاں سے ہٹ جائے کریں
13:01یا جہاں ٹی وی چلا وہاں سے ہٹ جائے کریں
13:04السلام علیکم
13:06علیکم السلام
13:07جی
13:08جی میں نے یہ والد صاحب کی رہا کروانا ہے
13:11کہ ایک سال ہو گیا بیمار ہے یہ
13:14ابھی میں ہسپیٹل میں بات کر رہا ہوں
13:16والد کا نام اور دادی کا نام بتاتے
13:18کامران احمد والد کا نام ہے
13:21اور دادوں کا جوار بیگم
13:22اور میں نے اپنے لئے بھی کروانا ہے
13:24کہ میں کام کا کچھ نہیں ہوں
13:25جوار بیگم
13:27جی
13:28میرے نام عرفان احمد ہے
13:30عرفان ابھی آپ ہسپیٹل سے کال کر رہا ہے
13:33جی ہسپیٹل پاکستان ہسپیٹل سے کال کر رہا ہوں
13:36اچھا آپ کی امی کا نام کیا ہے
13:37سمینہ ناز
13:39اچھا اب اپنا مسئلہ بتا دو
13:41اببو کا تو آپ نے بتا دیا بیمار ہے
13:43جی میری جوب کا نہیں ہو رہا
13:45میں جہاں پر ٹرائیکر تو نہیں ہوں
13:46اللہ آپ کے لئے آسانی آتا فرمائے
13:48جہاں آپ ہیں وہاں ٹیلی ویزن چل رہا ہے
13:50کیا پروام دیکھ رہا ہے
13:51جی سمجھ رہا ہے
13:53میں بتاتا ہوں انشاءاللہ آپ دیکھتے رہو
13:56میں دونوں کیلئے بتاتا ہوں
13:57وظیفہ رب کریم آپ کے والد کو صحت دے
13:59ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
14:01السلام علیکم
14:02بابا میری بہن کا مسئلہ ہے
14:08نام بتائیں
14:10گل نہار
14:11گل
14:12گل نہار رامہ
14:14جی جی
14:16امی کا نام کیا ہے گل نہار کی
14:18جیوی رحیمہ
14:21رحیمہ
14:21ٹھیک ہے مسئلہ کیا ہے بہن کا
14:23اس کی ایک بچی تھے
14:26اس کے بعد اولاد نہیں ہوتے ہیں
14:28اور ہوتے تو
14:29ضائع ہوتے ہیں
14:31اچھا مس کہہ رہی جو جاتا ہے
14:32ٹھیک ہے میں انشاءاللہ
14:34اس کے لئے وظیفہ بتاتا ہوں آپ کو
14:36رب کریم آسانی عطا فرمائے
14:38پروام روحانی دنیا میں
14:39ایک مختصر تھا وقفہ
14:41وقفہ بعد انشاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے
14:43خوش آمدید ایک مرتبہ
14:45پھر پروام روحانی دنیا میں
14:47بریک سے پہلے کالز کا سلسلہ چل رہا تھا
14:49آپ کے سوالات لے رہا تھا
14:51الحمدللہ عزوجل مزید
14:53کالز پروام کا حصہ بنائیں گے
14:55اس سے پہلے آپ کی خدمت میں عرض کر دوں
14:57کہ کوپی پینسل اپنے پاس
14:59جلدی جلدی رکھ لیجئے
15:00کچھ کالز کے بعد انشاءاللہ
15:01آپ کو وظائف لکھواؤں گا
15:03کوپی پینسل ہوگی
15:04تو انشاءاللہ آپ وظائف لکھیں گے
15:05اور لکھیں گے تو امید ہے
15:07کہ انشاءاللہ پڑھنے میں کامیاب ہوں گے
15:09ساتھ میں میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
15:11ان کو بھی ضرور لکھ لیا کریں
15:14وقت ضرورت آپ کو کام آئیں گے
15:16بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
15:17کہ سپیشل پروگرامز کی وجہ سے
15:19شیڈول پروگرامز جو ہوتے ہیں
15:21وہ نہیں ہو پاتے
15:22ظاہر ہے کہ ہمارے ایوینٹس جو ہوتے ہیں
15:24اسلامی کا الحمدللہ عزوجل
15:26ان کو بھی آپ تک پہنچانا
15:28بہت ضروری چیز ہے
15:29تو اس لیے ارز کر رہا ہوں
15:31کہ نمبرز ہوں گے
15:32اور کوئی کام پڑھے گا
15:33تو آپ ضرور رابطہ کر پائیں گے
15:34اللہ تبارک تالہ
15:35آسانیہ عطا فرمائے
15:37دیکھتے ہیں اگلے کولر کون
15:38کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
15:39السلام علیکم
15:40السلام علیکم
15:42علیکم السلام
15:43جنید میں نے نا
15:45اپنے بھائی کے لئے پوچھنا تھا
15:47اس نے شارجی کے لئے
15:48بھائی کا نام بدھائیں
15:50جنید الرحمان
15:53جنید الرحمان کی امی
15:55والدہ کا نام فرحت
15:58فرحت
15:59ٹھیک ہے
16:00میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
16:01رشتے کے لئے
16:02رب کریم آسانیہ عطا فرمائے
16:04ایک کولر اور شامل کرتے ہیں
16:06پھر انشاءاللہ
16:06جوابات کی طرف چلیں گے
16:08السلام علیکم
16:09علیکم السلام
16:10جی
16:12میں سائرہ پر بھی بات کر رہی ہوں
16:14جی
16:15مجھے یہ تھا
16:17کہ میں نے آپ سے
16:18تعویز لیا ہوا تھا
16:20ٹھیک ہے
16:22دو سال پہلے
16:24دو سال پہلے
16:26سائرہ پروین
16:27میری بہن امی کا نام بتائیے
16:28شگفتہ پروین
16:30شگفتہ پروین
16:31اچھا دو سال پہلے
16:32آپ نے تعویز لیا تھا
16:33پھر کیا ہوا
16:34پھر رشتے تو آ رہے ہیں
16:35لیکن
16:36کہیں پر بات نہیں بن رہی
16:38تو یہ تعویز
16:39جو میرے ہوتے ہیں
16:40اس پہ یہ ہدایت
16:41لکھی ہوتی ہے
16:42کہ رشتے کا تعویز
16:43خدا نہ خاصتہ
16:44کسی کا پہنا ہے
16:45اور تین مہینے
16:47گزر گئے ہیں
16:48تو دوسرا تعویز
16:49اس کو منگوانا پڑے گا
16:50یہ تعویز جو ہے
16:51وہ تین مہینے کی
16:52مدت کے لیے ہوتا ہے
16:53رشتے کے لیے
16:54تو آپ تو فرما رہی ہیں
16:56دو سال ہو گئے
16:56بہرحال میں انشاءاللہ
16:58آپ کو دوبارہ
16:58حساب چیک کر کے
16:59بتاتا ہوں
17:00اور آپ تعویز
17:02دوبارہ
17:02ضرور منگوان لیجئے گا
17:03اگر ضرورت ہوگی
17:04تو میں انشاءاللہ
17:05بھی آپ کو
17:06جواب میں بتاتا ہوں
17:07رب کریم آپ کے لیے
17:08بہتر اسباب
17:09عطا فرمائے
17:10جلدی جلدی
17:11کوپی پینسے
17:12رکھ لیجئے
17:12انشاءاللہ
17:13وظائف کی طرف چلے ہیں
17:15وظائف آپ کو
17:16لکھوا رہے ہیں
17:16لکھئے گا
17:18نماز کی پابندی
17:19کے ساتھ
17:19پڑھئے گا
17:20انشاءاللہ
17:21کرم ہو جائے گا
17:23بشرا
17:26بنت شفقت
17:28اور حارس
17:29بن رفت کے
17:31متعلق
17:31جو بہن آپ نے
17:32پوچھا ہے
17:32ان کی نوکری کا
17:33مسئلہ
17:33اور
17:34سوری آپ کی
17:35نوکری کا مسئلہ
17:36اور شوہر سے
17:37آپ کی بند نہیں پا رہی
17:38رب کریم دونوں میں
17:39آپ کے لئے
17:40اچھے اسباب
17:40عطا فرمائے
17:41میرے علم العادات
17:42کے حساب سے
17:43آپ کی نوکری
17:44کو جو مسئلہ ہے
17:45اس میں نظر بد ہے
17:46سور قلم کی آخری
17:47دعایتیں
17:47ہر نماز کے بعد
17:48پانچ مرتبہ پڑھ کر
17:50اپنے اوپر دم کریں
17:51عشاء کے بعد
17:52پانچ سو بارہ مرتبہ
17:54یا باسیتو
17:55یا اللہ
17:56پڑھیں
17:56دعا کریں
17:57اللہ کے تاؤں سے
17:58انشاءاللہ
17:59جلد اسباب
17:59بن جائیں گے
18:00اور شوہر کے لئے
18:02حارث کے لئے
18:03سلام قولم
18:04می رب الرحیم
18:06سورہ یاسین
18:07آیت نمبر اٹھاون
18:08چھانسٹھ مرتبہ
18:09عشاء کے بعد پڑھ کر
18:10پانی بے دم کر کے
18:11ان کو پلائیے
18:12اللہ کے اتاؤں سے
18:13انشاءاللہ
18:14لڑائی جھگڑے
18:15ختم ہو جائیں گے
18:16شہناز بی بی
18:18بنت فاطمہ بی بی
18:19کے متعلق
18:19جو بہن آپ نے پوچھا ہے
18:20کہ اب می کو
18:21ایک سال پہلے
18:21فالج ہوا تھا
18:22اور بہتر نہیں
18:23ہو پا رہی
18:24رب کریم
18:24ان کو صحت دے
18:25سورہ بنی اسرائیل
18:26کی آیت نمبر بیاسی
18:28وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ
18:31مَا هُوَا شِفَانُ وَرَحْمَةُ لِّلْمُقْمِنِينَ
18:33چالیس مرتبہ
18:34روزانہ پڑھ کے
18:35ان کے اوپر دم بھی کریں
18:36اور پانی پہ دم کر کے
18:38ان کو پلائیں
18:39اللہ کے اتاؤں سے
18:40انشاءاللہ کرم ہو جائے گا
18:41دوسرا
18:42محمد علی بن شہناز کے
18:43رشتے کے متعلق بھی
18:44آپ نے سوال کیا ہے
18:45میرے علم العادات کے
18:46ساب سے بھائی کے اوپر
18:47کوئی اثرات
18:48سہر جادو بندش
18:49کا معاملہ نہیں ہے
18:50محمد علی کو بولے
18:52خود تینتیس مرتبہ
18:53عشاء کے بعد
18:54نماز کی پابندی کرے
18:56اور عشاء کے بعد
18:57سورہ اخلاص پڑھے
18:58دعا کرے
18:58انشاءاللہ جلد
18:59رشتے کے اسباب
19:00بن جائیں گے
19:01تنویر احمد بن سکینہ
19:03کے متعلق جو بہن
19:03آپ نے پوچھا ہے
19:04کہ کاروبار کا مسئلہ
19:05ہے میرے علم العادات
19:06کے ساب سے گندے اثرات
19:07ہیں نماز کی پابندی
19:08کے ساتھ
19:09ہر نماز کے بعد
19:10تین مرتبہ
19:11آیت القرصی
19:11اور پانچ مرتبہ
19:12سورہ قلم کی آخری
19:13دعایتوں کو پڑھیں
19:14پانی پہ دم کر کے پیئیں
19:16عشاء کے بعد
19:17چھے سو چھےانسٹھ
19:18مرتبہ
19:19یا باستو یا اللہ
19:20ٹپل سکس
19:21چھے سو چھےانسٹھ
19:23مرتبہ عشاء کے بعد
19:25یا باستو یا اللہ
19:26اوپڑھیں
19:26دعا کریں
19:27اللہ کے عطاؤں سے
19:28انشاءاللہ
19:29کاروبار
19:30اچھا ہو جائے گا
19:31شوقت علی بن رحیمہ
19:33میرے بھائی آپ نے فرمایا
19:34رشتے کا مسئلہ ہے
19:35میرے علم العادات کے
19:36حساب سے کسی قسم
19:37کے اثرات
19:38سہر جادو
19:39نظر بندش
19:40کا معاملہ نہیں ہے
19:41ان کو بھی چاہیے
19:42تین تیس مرتبہ
19:43عشاء کے بعد
19:44سورہ اخلاص پڑھیں
19:46دعا کریں
19:47اللہ کے عطاؤں سے
19:48انشاءاللہ
19:49اس باب بن جائیں گے
19:50انور سلیم بن بشیرہ
19:52کے مطالق
19:53جو بہن آپ نے پوچھا
19:54ہی پانس سال سے
19:54یہ امریکہ میں
19:55ان کے پیپروں کا
19:56مسئلہ اٹکا ہوا ہے
19:57اللہ ربی
19:58لا شریک لہو
20:00آج سو چوہتر
20:01مرتبہ عشاء کے بعد
20:03پڑھیں
20:03اور دعا کریں
20:04مجھے امید ہے
20:06کہ انشاءاللہ
20:06اسی سال میں
20:08یعنی پچیس مہیں
20:09اللہ کے عطاؤں سے
20:10ان کا کام ہو جائے گا
20:12ربینہ بنت صغرہ
20:14میری بہن آپ نے فرمایا
20:15کہ یہ ہاتھ پاؤں
20:16سن ہو جاتے ہیں
20:17بہت گھبرات ہوتی ہے
20:18میرے علم العادات
20:19کے ساتھ سے
20:19گندے اثرات ہیں
20:20نماز کی پابندی کے ساتھ
20:21ہر نماز کے بعد
20:22تین مرتبہ
20:23تلکرسی پڑھیں
20:24پانی پہ دم کر کے پییں
20:25کوشش کیا کریں
20:27باوضو رہیں
20:27زیادہ زیادہ
20:28باوضو رہیں
20:29تعویزات
20:30ضرور منگوائیں
20:31میرے نمبرز پر
20:32رابطہ کر کے
20:33منگوالی جئے گا
20:33انشاءاللہ
20:34اللہ کے عطاوں سے
20:36معاملات اچھے ہو جائیں گے
20:37کاشان بن شہناز
20:39شمائلہ بنت شاہدہ
20:41کے رشتے کے
20:42متعلق آپ نے پوچھا
20:43میرے علم العادات کے
20:44ساتھ سے
20:44شمائلہ بنت شاہدہ
20:46سے آپ کا
20:46استخارہ
20:47صحیح نہیں آ رہا
20:49دوسرا
20:50آپ نے رابیہ
20:50کا نام لیا ہے
20:52بچی کا
20:52اس کے ساتھ
20:53الحمدللہ
20:54زوجل بالکل بہتر ہے
20:55رب کریم
20:56اپنی رحمتیں فرمائے
20:58اور آپ کے لئے
20:59اچھے
20:59اسباب
21:00عطا فرمائے
21:01رابیہ کی
21:02ماں کا نام
21:02ناہید فرمائے
21:03دا آپ نے
21:03اور تیسرا
21:05سوال آپ نے کیا
21:06سعودیہ
21:06دبائی جانے کے لئے
21:07میرے علم العادات
21:08کے ساتھ سے
21:09سفر ابھی نہیں ہے
21:10رب کریم
21:11بہتر
21:12اسباب
21:12عطا فرمائے
21:13عاطب بن شاہین
21:15کے رشتے کے
21:15متعلق جو بہنا
21:16آپ نے پوچھا
21:16کہ بھائی کا
21:17رشتہ نہیں ہو رہا
21:18میرے علم العادات
21:18کے ساتھ سے
21:19گندے اثرات ہیں
21:20نماز کی پابندی
21:21کے ساتھ
21:21ہر نماز کے بعد
21:22تین مرتبہ
21:23تلکسی پڑھیں
21:24عشاء کے بعد
21:25تیس مرتبہ
21:26سورہ اخلاص پڑھیں
21:27دعا کریں
21:28اللہ کے تاؤں سے
21:29انشاءاللہ
21:29جلد رشتہ ہو جائے گا
21:31سکینہ
21:32بنت نور بی بی
21:34سکینہ بی بی
21:35بنت نور بی بی
21:36میری بہنہ
21:37آپ نے فرمایا
21:37کہ بہت بیمار
21:38رہتی ہیں
21:38جسم میں
21:39بہت شدید درد
21:40ہوتا ہے
21:40رب کریم
21:41ان کو صحت دے
21:42میرے الملعادات
21:43کے ساتھ سے
21:43کسی قسم کے
21:44اثرات
21:45سہر جادو
21:45بندش
21:46کا معاملہ
21:46نہیں ہے
21:47ان کے پٹھوں
21:48کا مسئلہ
21:48پٹھے جسم
21:49کے جو ہیں
21:49وہ سخت ہو رہے ہیں
21:51سورہ فاتحہ
21:52ہر نماز کے بعد
21:53سات مرتبہ پڑھیں
21:54پانی پہ دم کریں
21:55اور امی کو پلائیں
21:56انشاءاللہ
21:57طبیعت اچھی ہو جائے گی
21:58ازہان
21:59ازہان کے
22:02متعلق
22:02یہ بہن ثانیہ
22:03جو آپ نے پوچھا ہے
22:04کہ پچھلے ایک سال
22:04پہلے بھی
22:05کال کی تھی
22:06سورہ اخلاص میں
22:06نے بتایا تھا
22:07مسئلہ یہ
22:08کہ ذہنی طور پہ
22:09بچہ پیچھے آ رہا ہے
22:10مطلب یہ ہوتا ہے
22:11کہ ڈاکٹر کے مطابق
22:12جو بچہ ذہنی طور پہ
22:14پیچھا ہوتا ہے
22:15اس کی عمر
22:15بظاہر سات سال ہوتی ہے
22:17مگر اس کا دماغ
22:18سالے تین سال والا ہوتا ہے
22:19یا تین سال والا
22:21تو اس بچے کو
22:21ذہنی طور پہ
22:22پیچھے بولتے ہیں
22:23میرے حساب سے
22:24یہی مسئلہ آ رہا
22:25اور پہلے بھی
22:26یہی تھا
22:26بارال اس وظیفے
22:28کو جاری رکھیں
22:29اور سورہ بیانہ
22:30عشاء کے بعد
22:31تین مرتبہ پڑھ کر
22:32پانی پہ دم کر کے
22:34اس کو پلایا کریں
22:35انشاءاللہ
22:35اس کا ذہن
22:36اچھا ہو جائے گا
22:37انم بنت شہناز
22:39میری بہن آپ نے فرمایا
22:40کہ رشتے نہیں آتے
22:41میرے علم العادات
22:42کے ساب سے
22:42نظر بد ہے
22:43سورہ قلم کی آخری
22:45دعایتیں
22:45ہر نماز کے بعد
22:46پانچ مرتبہ پڑھیں
22:47اپنے اوپر دم کریں
22:48عشاء کے بعد
22:49ایک سو اکسٹھ مرتبہ
22:52یا لطیفو
22:53یا اللہ
22:53یا لطیفو
22:54یا اللہ
22:55پڑھیں
22:55دعا کریں
22:56اللہ کی عطاوں سے
22:57انشاءاللہ
22:58کرم ہو جائے گا
22:59کامران احمد بن جوار
23:02بیگم کے متعلق
23:03جو بھائی آپ نے پوچھا
23:04کہ والی صاحب
23:04ہسپیٹل میں ہے
23:05اور آپ
23:06ما شاءاللہ
23:07اے آر وائے
23:08کیو ٹی وی کی
23:09نشریات
23:09ہسپیٹل میں دیکھ رہے ہیں
23:11آپ نے کال کی
23:12اور آپ کا
23:13اتفاق سے آپ کی
23:14کال بھی لگ گئی
23:15الحمدللہ
23:16عزوجل
23:16اللہ تبارک اللہ
23:17آپ کے والد کو
23:18صحت دے
23:18میرے علم العادات
23:20کے حساب سے
23:20کوئی اثرات
23:21سہر جادو
23:22بندش کا
23:22معاملہ نہیں آرہا
23:23سورہ بنی اسرائیل
23:25کی آیت نمبر
23:26بیاسی
23:26وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ
23:28چالیس مرتبہ
23:32پڑھ لیں
23:32پانی پہ دم کر کے
23:34ابو کو روز آنا
23:35پلایا کریں
23:35اللہ کے اطاعوں سے
23:36انشاءاللہ
23:37کرم ہوگا
23:37دوسرا آپ نے
23:38عرفان احمد
23:39بن سمینہ
23:40نوکری کا
23:41مسئلہ بتایا
23:41میرے حساب سے
23:42الحمدللہ
23:43کوئی بندش نہیں ہے
23:44چار سو ایک مرتبہ
23:46عشاء کے بعد
23:47یا باستو
23:48یا اللہ
23:48یا باستو
23:49یا اللہ
23:50پڑھیں
23:50دعا کریں
23:51انشاءاللہ
23:52نوکری کے
23:52اسباب بھی
23:53بن جائیں گے
23:54گل نہار
23:55بنت رحیمہ
23:56کے متعلق
23:57جو بہن آپ نے
23:57پوچھا ہے
23:57اس کے ایک بچی ہے
23:58اس کے بعد
23:59دو تین مرتبہ
24:00اس کے
24:00مسکیریج ہو گئے ہیں
24:01میرے علم العادات
24:02کے ساتھ سے
24:02گندے اثرات ہیں
24:03ایسے بہن بھائی
24:05جن کے یہاں
24:05اولاد نہیں ہیں
24:07یا
24:07حمل ہوتا ہے
24:08اور مسکیریج
24:09ہو جاتا ہے
24:10کسی وجہ سے
24:11ڈوکٹری مسئلے بھی ہوتے ہیں
24:12اس میں اثرات کے
24:13معاملات بھی ہوتے ہیں
24:14ان کو چاہیے
24:15میرے نمبرز پر
24:16رابطہ کر کے
24:17بے اولاد
24:17خاص طور پر
24:18بے اولاد
24:19بہن بھائی
24:19جو ہے
24:19پوری دنیا میں
24:20کہیں بھی ہوں
24:21ایک مرتبہ
24:22میرے تعاویزات
24:23منگوائیں
24:23چالیس دن کا
24:24کورس ہوتا ہے
24:25الحمدللہ
24:26عزوجل
24:27اے آر وائی
24:28کیو ٹی وی
24:29کے حوالے سے
24:29پوری دنیا سے
24:31الحمدللہ
24:31بے شمار
24:33رسپونس
24:33الحمدللہ
24:35رب کریم نے
24:35عطا فرمایا ہے
24:44اپنی رحمتیں
24:44فرمائیں
24:45اور الحمدللہ
24:46ان کو
24:47اولاد
24:47نصیب ہوئی ہے
24:48تو
24:49ایسے بہن بھائی
24:50جو پروام دیکھیں گے
24:52یا دیکھ رہے ہیں
24:53یا بعد میں دیکھیں گے
24:55جو بے اولاد ہیں
24:56تعاویزات منگوائیں
24:57انشاءاللہ
24:57اور ضرور
24:58اس کو استعمال کریں
25:00جنید الرحمن
25:01بن فرحت کے
25:02متعلق
25:03جو بہن آپ نے پوچھا ہے
25:04کہ بھائی کا
25:04رشتہ نہیں ہو رہا
25:05میرے علم العداد
25:06کے ساتھ سے
25:07کوئی اثرات
25:07نظر بندش جادو
25:09کا معاملہ نہیں
25:09رب کریم
25:10آسانی آتا فرمائے
25:11جنید کو بولیں
25:12عشاء کے بعد
25:13تینتیس مرتبہ
25:14سورہ اخلاص پڑھیں
25:15دعا کریں
25:16انشاءاللہ
25:17ضرور کرم ہو جائے گا
25:19سائرہ پروین
25:20بنت شگفتہ پروین
25:21میری بہنہ
25:22اپنے رشتے کے
25:23متعلق پوچھا
25:23اور ساتھ یہ فرمایا
25:24کہ دو سال پہلے
25:25آپ نے تعاویز
25:26منگوایا تھا
25:27کوئی مسئلہ نہیں ہے
25:28تعاویز
25:29اس کو
25:29ٹھنڈا کر دیجئے گا
25:30اس لئے کہ
25:31وہ تعاویز
25:31اب کام نہیں کر رہا
25:33مگر میرے
25:33علم العادات کے ساب سے
25:35نظر بند کا
25:35سلسلہ
25:36ابھی بھی حساب میں آ رہا ہے
25:37سورہ قلم کی
25:38آخری دعایتیں
25:39ہر نماز کے بعد
25:40پانچ مرتبہ
25:41پڑھ کر
25:42اپنے اوپر دم کریں
25:43اور عشاء کے بعد
25:44دو سو چھےانسٹھ مرتبہ
25:46ٹو سکسٹی سکس
25:47یا لطیفو
25:48یا اللہ
25:49پڑھیں
25:49دعا کریں
25:50تعاویز
25:50منگوالی جئے گا
25:51اللہ تبارک
25:52تعالیٰ
25:52آسانی
25:53عطا فرمائے گا
25:54پروام روحانی دنیا میں
25:55مختصر
25:56سبقفہ ہے
25:57وقفے بعد
25:58انشاءاللہ
25:59پھر ملاقاتو
26:00شامدید
26:01ایک مرتبہ
26:01پھر پروام روحانی دنیا میں
26:03اور
26:04الحمدللہ
26:05بریک سے پہلے
26:06سوالوں کے جواب دے رہا تھا
26:08تقریبا
26:08الحمدللہ
26:09سارے سوالوں کے جوابات
26:10آپ کو دے دیئی ہیں
26:19ہم آپ کے لیے
26:20ایک نام کا
26:22اسم عاظم
26:23علم العادات کے ذریعے
26:25جو ہمارے
26:25اکابرین نے
26:26الحمدللہ
26:27ہمیں عطا فرمایا
26:28طریقہ کار
26:29اس کے مطابق بتاتے ہیں
26:30اور آپ نماز کی بابندی کے ساتھ
26:32الحمدللہ
26:33جس نام کا بتایا جاتا ہے
26:34صرف ان کو پڑھنے کی جاتے ہیں
26:36سب نہیں پڑھیں گے
26:37پڑھتے ہیں
26:37اور رب کریم
26:39اپنی رحمت سے
26:40ان کو کامیابیاں
26:41عطا فرماتا ہے
26:42تو آج کا اسم عاظم ہے
26:43نام ہے
26:44بابر اقبال
26:45اور بابر اقبال کے جو عداد ہے
26:48وہ ہے
26:48تین سو انتالیس
26:50اس کے لیے
26:51رب عز وجل کے دو صفاتی نام
26:53یا واسیو یا ربو
26:55یا واسیو یا ربو
26:58اس کی تعداد بھی
27:00تین سو انتالیس ہے
27:02تو مطلب جب اس کو
27:03ڈبل کر کے پڑھیں گے
27:04تو چھے سو اٹھتر
27:06سکھ سیون ایٹ
27:08چھے سو اٹھتر مرتبہ
27:10بابر اقبال نام کے
27:12پوری دنیا میں
27:13کہیں بھی میرے بھائی ہیں
27:14وہ پڑھیں گے
27:15یا واسیو یا ربو
27:16یہ ان کے لیے اسم عاظم ہوگا
27:18اسم عاظم کی بے شمار برکتیں ہیں
27:21اور سب سے بڑی فضیلت یہ ہے
27:23کہ جتنی دیر تک
27:24آپ ان ناموں کا ذکر کریں گے
27:26رب کریم کے کرم سے
27:28الحمدللہ
27:29نیکیوں میں بھی اضافہ ہوگا
27:31اور ذکر اللہ کا ثواب بھی
27:33آپ کے نامہ عمال میں
27:36داخل کیا جائے گا
27:38رب کریم ہمیں خوب خوب
27:39ذکر اللہ کرنے کی
27:41توفیق مرحمت فرمائے
27:43پروگرام روحانی دنیا میں
27:47مزید کالز شامل کرتے ہیں
27:49انشاءاللہ و تعالی
27:50السلام علیکم
27:52السلام کیا آ رہے ہیں بابا صاحب
27:55اللہ کا شکر الحمدللہ
27:56کون کہاں سے
27:57روال بنجی سے بات کر رہی ہوں
27:59بابا صاحب میرے بھائی ہیں نا
28:01نجف شہزاد
28:02نجف
28:03ان کی امی
28:10غلام زہرہ بیگم
28:12غلام زہرہ بیگم
28:14ٹھیک ہے
28:15مسئلہ کیا ہے
28:16وہ گئے ہیں باہر نا
28:17ان کا کام نہیں ہو رہا وہاں
28:19کہاں ہے کون سے ملک
28:20کوریا میں
28:21کوریا گئے ہیں
28:23اللہ تعالیٰ ان کے لئے
28:24اسباب بنائے
28:25انشاءاللہ میں بتاتا ہوں
28:27وظیفہ اور حساب بھی چیک کرتا ہوں
28:29ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
28:31السلام علیکم
28:32ووٹس اپ
28:34ووٹس اپ نمبر ہے آپ سے
28:36جی جی
28:37نمبر جو چلنے ہو
28:38میرے نمبر جو
28:39کونٹیک نمبر چلتے ہیں نا
28:40کونٹیک فور اقبال باوا
28:44وہ تینوں نمبر ووٹس اپ پہ ہیں
28:46آپ وہاں ووٹس اپ کر سکتے ہیں
28:48انشاءاللہ و تعالیٰ
28:49یہاں کے لئے ووٹس اپ نمبر نہیں ہوتا
28:52یہ لائف کالز کے ذریعے
28:53آپ کی کال لی جا رہی ہے
28:55اگلے کالر کو شامل کرتے ہیں
28:58السلام علیکم
28:59السلام علیکم
29:03والیکم اسلام
29:05جی میرے بین
29:05بابا جی بول
29:08السلام علیکم
29:09والیکم اسلام
29:10میرا بیٹا ہے
29:12اس کا بہت
29:12کافی ٹائم سے نا
29:14کوئی کار ہوں
29:15نام بتائیں
29:16نام بتائیں بچے کا
29:17پرویز
29:19پرویز کی امی
29:20جی پرویز کی امی
29:22پرویل
29:24پرویل
29:25کیا کرتا ہے بیسے یہ
29:26جی ہے یہ
29:29کیوں کرنے سے آپ
29:30بولتا ہوں
29:31ریل سٹیٹ کا کام کرتے ہیں
29:34ریل سٹیٹ کا کام کرتے ہیں
29:37ریل سٹیٹ کا کام ہے
29:38چلیں اللہ تعالیٰ آسانی
29:40عطا فرمائے
29:41آج کل ریل سٹیٹ والے
29:42بہت پریشان ہیں
29:43تو کچھ
29:44تھوڑا سا حصہ ہمارا بھی ہے
29:46میں بھی کام کرتا ہوں
29:47یہ والا تو
29:47اس میں تو
29:48چل نہیں ہے پریشانی ہے
29:49بہرحال
29:50رب کریم
29:51اپنی رحمتیں فرمائے گا
29:52انشاءاللہ
29:53ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
29:55السلام علیکم
29:56ورکسلام
29:57جی
29:57اللہ کا شکر
30:02نام بتاؤ
30:05محمود علی
30:07محمود علی کی امی
30:10بی بی رحیمہ
30:12بی بی رحیمہ
30:13جی
30:14آپ کے رشتے میں بندش ہے
30:16کس نے بتایا یہ
30:16جی
30:17جی
30:19میں بھی ہوں
30:20اور میرے بین بھی ہے
30:22بین کا نام کیا ہے
30:24ربینہ
30:25ربینہ
30:26اور والدہ کا نام کیا ہے
30:28بی بی رحیمہ
30:30بی بی رحیمہ
30:31چلے
30:31اللہ آسانی کرے
30:33اللہ دونوں کے لئے
30:33اچھے اسباب عطا فرمائے
30:35اچھے نیک رشتے عطا ہو
30:36ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
30:38سلام علیکم
30:40علیکم
30:41السلام
30:42بابا جی
30:42میں نا
30:43اچھران بات کر رہی ہوں
30:44بھورے والا سے
30:45جی
30:45میں نے اپنی بیٹی کے بارے میں پوچھنا
30:47نام بتائیے
30:48اچھے نام تو بتائیں بچی کا
30:52بیٹی کا نام امی رباب ہے
30:55امی رباب
30:57اور والدہ کرن
30:58ابھی عمر کیا ہے اس کی
31:01اس کی عمر نا دو سال کی ہونے والی گیا
31:05لیکن ابھی بیٹھتی نہیں ہے
31:06میں بہت پریشان ہوں
31:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے انشاءاللہ میں بتاتا ہوں
31:10وظیفہ پروگرام روحانی دنیا میں
31:12آج کے آخری کولر کو شامل کرتے ہیں
31:14السلام علیکم
31:16السلام علیکم
31:19کون ہے ہمارا آخری کولر
31:25کون ہے بھئی
31:26آواز نہیں آ رہی ہے ہماری آخری کولر کو
31:29السلام علیکم
31:30باللیکم اسلام
31:32میں نے بابا صاحب سے بات کرنی ہے
31:34آپ کون کہاں سے
31:36میں اسلام آباد سے بات کر رہی ہوں
31:38فرزانہ میرا نام ہے
31:40اکبال بابا عرض کر رہا ہوں
31:41فرمائی ہے فرزانہ بہن
31:43آپ کا مسئلہ تو امی کا نام بتائیں
31:45میرا مسئلہ کچھ بیماری کے متعلق ہے
31:49میری والتا کا نام فاطمہ بی بی ہے
31:50میرا نام فرزانہ بی بی ہے
31:52صحیح ہے
31:52مجھے کچھ
31:54میریٹس کا مسئلہ ہے
31:56اور
31:56مہینے میں مہنسز آتے ہیں
31:58رکھتے ہی نہیں
31:59اس متعلق میں دیکھو
32:00نہیں
32:01میں ضرور بتاتا ہوں انشاءاللہ
32:03آپ پروام دیکھئے
32:04رب کریم آپ کو صحت دے
32:06تندرستی عطا فرمائے
32:08جوابات کی طرف چلتے ہیں
32:10جلدی جلدی کوپی پینس سے
32:11رکھ لیجئے
32:12سوال کے جواب میں
32:14وظائب بھی لکھیں
32:15ساتھ میں آپ کو پتا ہے
32:16میرے نمبرز بھی
32:17اونیر ہوتے ہیں
32:19ان کو بھی ضرور لکھ لیا کریں
32:21وقتِ ضرورت انشاءاللہ
32:22کام آئیں گے
32:23نجف شہزاد بن غلام
32:26زہرہ بیگم
32:27میری بہن آپ نے فرمایا ہے
32:28کہ بھائی جو ہے وہ
32:29کوریا گیا
32:29اور کام نہیں ملا
32:31میرے علم العادات کے حساب سے
32:33اس کا سفر نہیں تھا
32:33بارال
32:34بچے
32:35بھائی
32:36بڑے زدی ہوتے ہیں
32:37جو ٹھان لیتا ہے
32:38کہ مجھے جانا ہے
32:39ملک سے باہر
32:40تو وہ پھر چلے ہی جاتا ہے
32:41بارال
32:41اللہ تبارکتالہ
32:42آسانی آتا فرمائے
32:43اس کو بولیں
32:45ہر نماز کے بعد
32:46ایک سو تریپن مرتبہ
32:49لا حول ولا قوت
32:50الا باللہ
32:51الالی العظیم
32:52پڑھیں
32:53پڑھ کر دعا کریں
32:54انشاءاللہ
32:55اسباب بنیں گے
32:57پرویز بن پروین
32:58میری بہن آپ نے فرمایا
33:00کہ اس کا ریال اسٹیٹ کا کام ہے
33:02آج کل بہت پریشان ہے
33:03رب کریم
33:04سب کے
33:05روزگار میں
33:06برکتیں اطا فرمائے
33:07میرے علم العادات
33:08کے حساب سے
33:09کوئی اثرات
33:09سہر جادو بندش
33:10کا معاملہ نہیں ہے
33:11پرویز کو بولیں
33:12ہر نماز کے بعد
33:13دو سو پچیس مرتبہ
33:15یا باسی تو
33:16یا اللہ
33:16یا باسی تو
33:17یا اللہ
33:17پڑھیں
33:18دعا کریں
33:19انشاءاللہ
33:20اسباب بنیں گے
33:20محمود علی
33:22بن بی بی رحیمہ
33:24اور ربینہ
33:24بنت بی بی رحیمہ
33:25کے رشتے کے
33:26مطالق جو بھائی
33:27آپ نے پوچھا ہے
33:27میرے علم العادات
33:28کے حساب سے
33:29کسی قسم کے اثرات
33:30سہر جادو بندش
33:31کا معاملہ نہیں ہے
33:32پھر بھی آپ سے
33:33ارز کروں گا
33:34کہ میرے نماز پر
33:35رابطہ کر کے
33:36اپنا ایڈرس
33:37بھیج دیجئے گا
33:38انشاءاللہ
33:38آپ کو تعویزات
33:39بھیجوا دی جائیں گے
33:40بہن کو بھی پہنا دینا
33:42خود بھی پہنا
33:43اور
33:43محمود بھائی
33:44تیتیس مرتبہ
33:46سورہ اخلاص پڑھیں
33:47عشاء کے بعد
33:48اور بہن ربینہ
33:49دو سو تہتر مرتبہ
33:51ٹو سیونٹی تھری
33:52دو سو تہتر مرتبہ
33:54یا لطیفو یا اللہ
33:56دعا کریں
33:56انشاءاللہ
33:57اسباب بن جائیں گے
33:58ام رباب
34:01بنت کرن
34:02میرے بہن آپ نے فرمایا
34:02کہ دو سال کی بچی
34:03بیٹھنا نہیں جانتی
34:04رب کریم آسانی آتا فرمائے
34:06میرے علم العادات کے حساب سے
34:08کسی قسم کی نظر
34:09سہر جادو بندش
34:10کا معاملہ نہیں ہے
34:11ذہنی طور پر
34:12بچی تھوڑی پیچھے ہے
34:13انشاءاللہ
34:14بیٹھے گی بھی
34:15چلے گی بھی
34:15سورہ بینا
34:16ہر نماز کے بعد
34:17تین مرتبہ پڑھیں
34:18پانی پہ دم کریں
34:19اور پلائیں
34:19اللہ تبارک تعالیٰ کرم
34:21فرمائے گا
34:22فرزانہ
34:23بنت فاطمہ
34:24میرے بہن آپ
34:25جو اپنا پیریٹس کا
34:26مسئلہ بتایا
34:26کہ آپ کے ساتھ
34:27جو معاملہ ہے
34:28رب کریم آپ کو
34:29صحت دے
34:30پن سورے میں دیکھی
34:31اگر سات سلام
34:32یہ سات سلام
34:35قرآن مجید
34:36فرقان حمید میں سے
34:37وظیفے کے طور پر
34:39نکال کے دیئے گئے ہیں
34:40پن سورے میں ہوتے ہیں
34:41تو اس کو
34:42ضرور بل ضرور
34:44آپ اگر خود نہیں
34:45پڑھ سکتی ہیں
34:46پیریٹس میں ہیں
34:47تو کسی بچے سے
34:48بچی سے اس کو
34:48پڑھوا کر
34:49روزانہ
34:50اکیس دن تک
34:51بلا ناغہ
34:52انشاءاللہ پانی پہ
34:53دم کر کے پیا کریں
34:54یہ سات سلاموں
34:55کو سات مرتبہ پڑھنا ہے
34:57اللہ کی رحمت سے
34:58انشاءاللہ
34:58یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
35:00پروام روحانی دنیا
35:01کی طرف
35:02سمجھ لو
35:03وائنڈ اپ کی طرف
35:04چلیں دعا کرتے ہیں
35:05انشاءاللہ
35:05زندگی
35:06بخیر رہی
35:07تو کل پھر
35:08پروام روحانی دنیا میں
35:09ہماری ملاقات ہوگی
35:10شام سات بجے
35:12اس وقت تک
35:12کوئی بھی کام ہو
35:13میرے نمبرز پر
35:14رابطہ کیجئے گا
35:14انشاءاللہ
35:15جواب دیا جائے گا
35:16الحمدللہ
35:18رب العالمین
35:19وصلاة والسلام
35:21على سجد
35:22الانبیاء والمرسلین
35:23جز اللہ عنہ
35:24سیدنا مولانا
35:25محمد صلی اللہ
35:27علیہ وسلم
35:28ماں ہوا اہلو
35:29اللہم ربناتنا
35:31فی الدنیا حسنا
35:32وفی الاخر حسنا
35:35وقینا ذیب النار
35:37اللہم مغفر
35:38ورحم
35:38انتقیر الرحمن
35:40یا اللہ
35:42یا رحمن
35:42یا رحیم
35:43تجھے پیار محبوب
35:44صلی اللہ
35:44علیہ وسلم
35:45کا واسطہ
35:46مولا
35:46ہمارے تمام
35:47کبیرہ صلی اللہ
35:48گناہوں کو
35:48معفرما
35:49اے رب کریم
35:50ہمیں نیک عمال
35:51کرنے کی توفیق
35:52عطا فرما
35:52اے رب کریم
35:54تجھے پیار محبوب
35:55صلی اللہ
35:56علیہ وسلم
35:57کا واسطہ
35:58مولا
35:58ہمارے ایمان
35:59کی حفاظت
36:00فرما
36:00اے رب کریم
36:02ہمیں دینوں پر
36:02استقامت عطا فرما
36:04اے رب کریم
36:06بے اولادوں
36:07کو نیک
36:07صالح
36:08اولاد
36:09آفیت
36:10کے ساتھ
36:10نصیب فرما
36:11اے رب کریم
36:12اے رب کریم
36:13بے روزگاروں
36:14کو
36:15رزق حلال
36:16کسیر
36:17عطا فرما
36:18اے رب کریم
36:19جو برسر
36:19روزگار ہیں
36:20ان کے رزق میں
36:21برکتیں
36:22وسطیں
36:23عطا فرما
36:23اے رب کریم
36:25اے رب کریم
36:26پولی دنیا میں
36:26جہاں کہیں بھی
36:27مسلمان بیمار ہیں
36:28شفائے
36:30کاملہ
36:30آجلہ
36:31نصیب فرما
36:32اے رب کریم
36:33اے رب کریم
36:34ایسے بیمار
36:35جو گھروں میں ہیں
36:36ہسپتالوں میں ہیں
36:37جن کا کوئی
36:38کرنے والا نہیں
36:39رب کریم
36:40رب کریم
36:41ان کے لئے اچھے
36:42اسباب
36:43عطا فرما
36:44اے رب کریم
36:45ہمیں بار بار
36:46حج کی سعادت
36:46نصیب فرما
36:47بار بار
36:48میٹھے مدینے کی
36:49باعدب حاضری
36:50نصیب فرما
36:51اے رب کریم
36:52وطن عزیز
36:53ان کے پاکستان
36:54کو استحقام
36:55عطا فرما
36:56اے رب کریم
36:57پاکستان کی
36:58حفاظت فرما
36:59اے رب کریم
37:00عالم اسلام
37:02کی حفاظت فرما
37:03اے رب کریم
37:04تمام دعائیں
37:05ہمارے دوست
37:05صحباب
37:06ساتھ ساتھ
37:06بالقصوص
37:07والدین
37:07کے حقوق
37:08قبول فرما
37:09ان اللہ
37:10وملائکتہ
37:11یسلون
37:11علی النبی
37:12یا ایوہ
37:13اللذین آمنوا
37:14صلو علیہ
37:15وسلم
37:15تسلیم
37:16صلی اللہ
37:17علیہ وسلم
37:20صلی اللہ
37:21علیہ وسلم
37:21علیہ وسلم
37:22یا سیدی
37:22یا رسول اللہ
37:24سبحان ربک رب العزت
37:26یمع السفون
37:27وسلام
37:28علی المرسلین
37:29والحمد للہ
37:30رب العالم
37:31لا الہ
37:33اللہ
37:33محمد رسول اللہ
37:35صلی اللہ
37:53اور آمنوا
37:56سبحان رسول
37:57علیہ وسلم
37:58حنط
37:59س부ه
38:04حضر
38:05لیور
38:06آمنوا
38:11سبحان
38:15رسول
38:17دعو
38:17آمنوا
38:18watch
38:18switch
38:19los
38:20و

Recommended